ارطغرل کی اداکارہ اسراء بِلگِچ کو ’برا‘ کا اشتہار کرنے پر پاکستانی صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا

انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین کو اشتہار سے زیادہ ماڈل پر اعتراض ہے کیونکہ ماڈل ترک ڈرامے ارطغرل میں حلیمے سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسراء بِلگِچ ہیں جن کے پاکستان میں لاکھوں مداح ہیں۔

Read more

کپتان کے اندازِ حکومت کا پوسٹ مارٹم – حصہ اول

جو قلم کار عمران خان پر تنقید و طنز کے وار کرتے نہیں تھکتے حتی کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے سے بھی قبل صف ماتم بچھا کر بیٹھے تھے، ان سب ناقدین و حریفوں اور کالم نویسوں کو ہم کچھ دیر کے لیے فراموش کر دیتے ہیں۔ ہم ان لوگوں کو ٹٹولتے ہیں جنہیں تاریک سرنگ میں روشنی کی کرن عمران خان کی صورت میں نظر آتی تھی۔ جنہیں یہ امید تھی کہ عمران خان ہمارا نجات دہندہ

Read more

کاروبار کے لئے بنک قرضہ اور میں

انیس سو ستاون سے جب ہم نے پہلی بار بنک اکاؤنٹ کھولا تھا اعصاب پر سوار یہ فقرہ ”بنک قرضہ کاروبار کے لئے صرف ان ہی کے لئے ہوتا ہے جو ممکنہ طور پر اس کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں۔“ پاکستانی حکومت کی چھوٹے کاروبار کے لئے ضرورت مندوں کو قرضہ دیے جانے کے حالیہ اعلانات کے بعد پھر سے آنکھوں کے سامنے گھومنا شروع ہے۔ جون انیس سو چوہتر کا پہلا ہفتہ تھا۔ ریل بازار پولیس چوکی فیصل

Read more

مزار قائد سے جمہوریت چوک تک

پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ نے سیاسی سرگرمیوں کو نئی جہت دی ہے۔ اسلام آباد کی صورتحال اس کے نتیجے میں انتہائی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ جب یہ جلوس مارچ کی آٹھ تاریخ کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوا تو پارلیمنٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی۔ یہ طویل ترین سیاسی جلوس تھا جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ ان کی قیادت میں مارچ کرنے والوں نے کراچی میں مزار

Read more

بظاہر عمران خان بحران سے بچ نکلے ہیں

کبھی کبھار سیاست بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کی طرح بال ٹو بال یا خبر تا خبر رنگ بدلتی ہے۔ جیسے کہ آج کل ہماری ملکی سیاسی صورت حال خصوصی طور پر عدم اعتماد کی تحریک کے بعد لمحہ بہ لمحہ رنگ ڈھنگ اور آہنگ بھی بدل رہا ہے۔ ایک طرف خبریں آ رہی ہیں کہ ستائیس تاریخ کے بعد لندن سے براستہ قطر اور عمرہ کی پاکیزگی اور آب زم زم سے دھل کر سیدھے اسلام آباد با وضو اور

Read more

مجھے خود کشی کرنی ہے!

وہ قے کرتے ہوئی اپنی ماں سے لپٹ گئی اور ڈوبتی ہوئی سانسوں کے ساتھ کہا، ”میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا“ پولیس انسپکٹر کا زہریلی گولیاں کھا کر اپنی ماں اور دو ننھی بچیوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے مر جانا! کیا رونگٹے کھڑے ہوئے آپ کے؟ کیا دل ایک لمحے کے لئے دھڑکنا بھول گیا؟ کیا اس ایک جملے نے وہ قلعی اتار دی جو ہمارے پدرسری معاشرے پر لپٹی ہوئی ہے؟ معاشی طور پہ خود

Read more

روس یوکرین جنگ: مولوٹوف کون تھے اور روس کے خلاف استعمال ہونے والے دیسی بم کا نام ان کے نام پر کیوں رکھا گیا؟

ہزاروں یوکرینی شہری روسی حملے کے خلاف لڑنے کے لیے فوج میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ مولوٹوف کوک ٹیل بم کا استعمال کر رہے ہیں۔ یوکرین کی مزاحمت میں استعمال ہونے والا یہ بم کہاں سے آیا اور اس کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟

Read more

روس یوکرین مخاصمہ

اٹھارہ روز پہلے روس کی فوج ملک میں داخل ہوئی تھی۔ اس دوران اس بارے میں نے کچھ نہیں لکھا اگرچہ میرا روس اور یوکرین دونوں میں ہی سیاسی سوچ کے حامل پاکستانی دوستوں سے مسلسل رابطہ رہا اور قائم ہے۔ ماسکو میں مقیم دوست یکسر مطمئن ہیں اور روس کے اس اقدام کو ایک خاص تناظر میں درست جانتے ہیں اگرچہ انسانی اور جمہوری حوالے سے اس کی مذمت بھی کرتے ہیں۔ یوکرین میں موجود دوست شروع میں یہ

Read more

پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے

آج کی نئی پارلیمانی پود کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پرانی پود کے برعکس سڑک، گالی اور جلسے کا سٹیج ایوان سے باہر نہیں چھوڑتی بلکہ اسے گھسیٹ کر اندر لے آتی ہے۔ ماحول کچھ ایسا بن گیا ہے گویا تحریکِ عدم اعتماد نہ ہو روس کی یوکرین پر چڑھائی کی تیاری ہو

Read more

عمران خان کی ولادیمیر پوتن سے دوستی: بے وقت کی راگنی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ڈرامائی سیاسی قلابازیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنی ہی چک پھیریوں سے لطف کشید کرنے لگے ہیں چنانچہ اس سے انگیخت پا کر کچھ لوگوں نے انہیں "یو ٹرن خان” کا خطاب دے ڈالا۔ تاہم پالیسی میں ان کی تازہ ترین تبدیلی نے مجھے اور میرے جیسے ان بہت سے افراد کو بھی چکرا کے رکھ دیا ہے جو عمران خان ​​کو 90 کی دہائی میں

Read more

مثبت رپورٹنگ

علامہ اقبال نے قریب ایک صدی پہلے مستقبل بینی کرتے ہوئے ہمارے موجودہ وزیر اعظم اور عالم اسلام کے عظیم رہنما کے بارے میں پیشین گوئی کی تھی اور فرمایا تھا ’ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا‘ قارئین کی ایک غالب اکثریت تو میرے اس دعوے کے ساتھ متفق ہو گی لیکن کچھ قلیل، اور کوتاہ بین قسم کے قارئین کے ذہن میں ناچیز کے اس دعوے

Read more

کویت جنگ: جب عمان سے 63 دنوں میں ایک لاکھ ستر ہزار انڈین شہریوں کو بحفاظت واپس لایا گیا

ایئر انڈیا کا یہ آپریشن 14 اگست 1990 کو شروع ہوا اور 11 اکتوبر تک 63 دن چلا۔ اس دوران ایئر انڈیا کے طیاروں نے عمان کے لیے روزانہ چار پروازیں کیں اور مجموعی طور پر ایک لاکھ ستر ہزار انڈین شہریوں کو وطن واپس لایا گیا۔

Read more

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ ایک رپورٹر کی نظر سے

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سندھ میں سندھ حقوق مارچ کی نوید سنائی تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کمو شہید گھوٹکی سے کراچی تک سفر کرنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف سندھ میں کہاں کھڑی کا تنظیم کا ڈسپلن کیا ہے۔ قیادت کا ویژن کیسا ہے۔ پچیس فروری 2022 کو کراچی سے اس مارچ کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے صدر

Read more

کیا عدم اعتماد کا فیصلہ پارلیمنٹ سے باہر سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

کیا تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

"بیمار مسیحا” ایک جائزہ

انسانی جبلتوں میں سے ایک اہم ترین جبلت ”ہنسی“ ہے۔ جب تخلیقی سطح پر اس جبلت کا اظہار کیا جاتا ہے تو مزاحیہ فن پارہ وجود میں آتا ہے۔ اعلیٰ پائے کے مزاح نگار مزاح کی مسرت سے نہ صرف خود لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس میں شریک کرتے ہیں۔ معروف مزاح نگار اسٹیفن لی کاک اپنی کتاب ”Humour and Humanity“ میں مزاح کی تخلیق کے حوالے سے کہتے ہیں : ”مزاح زندگی کی ناہمواریوں کے

Read more

گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا

اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا۔ ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو کے لگ بھگ ہے۔ پنجابی میں اسے دو سے ضرب دے لیں۔ ان تین سو میں سے کم ازکم دو سو گالیاں تیس اکتوبر دو

Read more

عمران خان گھبرا چکے ہیں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بالآخر پیش ہو چکی ہے۔ اس آئینی راستے تک پہنچنے کے لیے اپوزیشن کو عمران خان کے مربی اور سرپرست کی آبپارہ سے پشاور رخصتی کا انتظار کرنا پڑا۔ اس بات سے قطع نظر کہ عمران خان سیاسی طور پر بالکل تنہا ہوچکے ہیں۔ مگر بطور وزیراعظم انہیں اپوزیشن پر اب بھی برتری حاصل ہے۔ بقول خواجہ محمد آصف وہ کرسی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ ان کا اٹارنی

Read more

زبان کی پھسلن

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ جب ڈی چوک پینچا تو بلاول بھٹو کی زبان چوک گئی۔ بلاول بھٹو کا بچپن، لڑکپن اور جوانی یورپ میں گزری۔ وہ بھی قائد اعظم اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح اردو روانی سے بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں۔ اب تو خیر وہ انگریزی زبان کی طرح اردو میں بھی خاصے رواں ہو گئے ہیں مگر اردو بھی انگریزی لہجے میں بولتے ہیں۔ اس کے باوجود اپنا مافی الضمیر بطریق احسن بیان کرتے

Read more

ایم کیو ایم سے ملاقات اور وزیر اعظم کا جارحانہ لہجہ: ’میرا پہلا ٹارگٹ آصف زرداری ہو گا‘

وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز کراچی میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد گورنر ہاوس سندھ میں ایک خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو اپنی خواہش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت دیر سے دعا کر رہا تھا کہ یہ تحریک لائیں۔‘

Read more

میاں والی کی نوزائیدہ بچی اور روحانی بابا جی کے بھاشن

عورت مارچ، می ٹو یا عالمی یوم خواتین بلاوجہ نہیں ہیں نہ ہی یہ ایک دم سے وجود میں آئے ہیں بلکہ ان کے پیچھے نہ جانے کتنی بچیاں، لڑکیاں، عورتیں اور بوڑھیاں ہیں جو کچل دی گئیں، مار دی گئیں، جلا دی گئیں۔ چہروں پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ ونی کردی گئیں۔ کاروکاری کی بھینٹ چڑھا دی گئیں۔ ستی کردی گئیں۔ لونڈیاں بنا کر بازاروں میں بیچ دی گئیں۔ جنسی دوزخوں میں پھینک دی گئیں۔ لوہے کے جانگیوں (کچھوں

Read more

عورت کا اپنے لیے جینا جرم کیوں؟

مطلقہ خواتین سے نکاح کرنا ایک پاکیزہ فعل ہے نکاح کے ذریعے نسب بھی پاکیزہ اور محفوظ رہتے ہیں اسی لئے اسلام نے اسے نیکی کا درجہ عطا کیا ہے اسلام میں مطلقہ ہونا کوئی عیب نہیں اور نہ ہی مطلقہ سے نکاح کرنا کوئی معیوب بات ہے رسول اللہ ﷺ نے امیرالمومنین حضرت زینب سے نکاح فرمایا اور اللہ تعالی نے اس نکاح کرانے کو اپنی طرف منسوب فرمایا واضح رہے طلاق یافتہ یا خلع یافتہ خاتون کو معیوب

Read more

’مانچسٹر آف دی ایسٹ‘: اقتصادی ترقی کا گڑھ سمجھا جانے والا انڈین شہر کانپور بدحالی کا شکار کیسے ہوا؟

یہ شہر کبھی ملوں کے سائرن، مشینوں کی گھن گرج اور اپنی اپنی ملوں کے لیے سڑک پر دوڑتے مزدوروں کی سائیکل کی گھنٹیوں سے گونجتا تھا لیکن اب سب تھم گیا ہے۔

Read more

ابو نے گاڑی کی چھت میں اندر سے کٹ کیوں لگایا؟

ابو جی کے بارے میں میری پہلی یادداشت ابو کا چہرہ نہیں ہے۔ سر کے پچھلی طرف کا حصہ ہے اور گردن پر بال ہیں (جو کہ حیرت ہے کہ کیوں کر ہیں)۔ ابو وہ نیلا ویسپا چلا رہے ہیں جس نے بڑا عرصہ ہماری خدمت کی۔ میں امی کی گود میں موجود ہوں اور بھیا ہینڈل اور ابو کے درمیان والی جگہ پر کھڑا ہے۔ ہم ملتان کینٹ کی کسی سڑک پر ہیں اور کمپنی باغ کی طرف جا

Read more

اشفاق شناسی

اردو ادب میں طنز و مزاح کی بات ہو یا تحقیق و تنقید کی ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی شخصیت میرے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے ان کے قلم کا منفرد لب و لہجہ معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر فوراً مرض بتا دیتا ہے۔ یہ امراض عام ڈاکٹر اور ہسپتالوں سے لاعلاج نظر آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لفظوں اور لب و لہجے سے اس مرض کی تشخیص اور علاج بڑے ہی جاندار انداز میں

Read more

نواز شریف کی بد دعا

سال بھر پہلے میرا ایک کالم ”واقعی ایک پراسرار نواز شریف ہے“ شائع ہوا تو میاں نواز شریف سے عقیدت کی حد تک محبت کرنے والے بہت سے پیروکاروں نے ۔اپنے لیڈر کو ایک سیاسی لیڈر کی بجائے کسی پہنچے ہوئے بزرگ یا کسی صوفی کا درجہ دینا شروع کیا۔ حالانکہ نہ ہی یہ میرا مقصد تھا اور نہ ہی نواز شریف کی کوئی خواہش یا دعوی۔ بلکہ میں نے صرف ان سیاسی اور حربی کرداروں اور ان کے انجام

Read more

بالآخر تھر دیکھ لیا

کئی سال پہلے، شکار پور سندھ میں اپنے مہربان دوست رحیم بخش جعفری سے کہا کہ میں نے آج تک بلوچستان نہیں دیکھا۔ وہ بولے ابھی دکھا لاتے ہیں پھر وہ مجھے سندھ کی سرحد سے پار بلوچستان کے ایک شہر لے گئے جہاں ان کے ایک دوست نے وہاں موجود نہ ہوتے ہوئے بھی ہماری بہترین ضیافت کا اہتمام کیا تھا۔ اسی طرح 2019 میں میں نے اپنے ایک اور سندھی دوست حسین سومرو سے تقاضا کیا کہ مجھے

Read more

ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی گرفتاری کے لئے اڑتے جہاز کو اتارا گیا

بلوچ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ 77 سال کی عمر میں جمعہ 25 فروری 2022 کے روز گاڑی کے حادثے میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی زندگی یا تو سیاست یا راہ چلتے ہوئے ہر جانے انجانے کو سلام کرتے ہوئے گزری۔ وہ دونوں ہاتھ جوڑتے یا سینے پر رکھتے، ہونٹوں پر مسکراہٹ سجاتے اور ذرا سا جھک کر بلوچوں کو واجہ اور باقیوں کو جناب کہہ سلام کرتے یا کچھ دیر کے لئے رک جاتے۔ حال احوال کا

Read more

سائنس۔ سم۔ ایک فکشن۔ طنز و مزاح

سم سائنسی فکشن سے نکلی ہوئی بات ہے یا کیا۔ کہ ایک وقت ایسا بھی ہو گا جب انسان کے ایک چپ ( chip) لگا دی جائے گی اور اس کی حرکات و سکنات اس کی روزمرہ کی کارروائی سب پر کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔ اس بات پہ سنا دنیا میں بڑا شور اٹھا خوف و ہراس پھیلا اور اپنے تئیں عام آدمی نے بھی خوب واہی تباہی بک کر (گویا جس طرح شیطان کو واہی تباہی بک

Read more

تعریف نہیں، عورتوں کی ہمت بندھایے

آخر یہ کیسا ماحول ہے جس میں کسی عورت کو ذاتی زندگی پر شرمندہ کرنے سے لوگ باز نہیں آتے اور اس عورت کو یہ احساس دلاتے رہتے ہیں کہ اس کے فیصلے ہمیشہ غلط ہی ہوں گے چاہے عورت جان سے چلی جائے مگر معاشرے میں اپنے دینی اور قانونی حق کے لیے آواز نہ اٹھائے کیونکہ معاشرہ اسے قبول نہیں کرے گا؟ اس وقت پوری دنیا میں خواتین اپنے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کر

Read more

مولوی صاحب کے بیٹے اور عطا مانیکا صاحب کا اضطراب

چند روز قبل میرے آبائی علاقے پاکپتن کے سوشل میڈیا گروپس میں ایک کلپ وائرل ہوا جس میں ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کے ساتھ گفتگو میں پاکپتن سے متعدد بار ایم پی اے اور صوبائی وزیر رہنے والے میاں عطا محمد مانیکا اپنے علاقے کے ایک مولوی صاحب اور ان کے بیٹوں کا نامناسب اور قدرے طنزیہ انداز میں تذکرہ کر رہے تھے۔ عطا مانیکا ایچی سن کالج اور گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ایک

Read more

’یہ تو ایسے ہی چلے گی‘

پاکستان میں ذاتی ہتکِ عزت، حکومتی اداروں اور حساس شخصیات کی توہین کے سلسلے میں کئی پرانے اور نئے قوانین موجود ہیں۔ ان سب کے اوپر ایک اور ترمیمی قانون لے آنا ایسے ہی ہے گویا ایک دروازہ جس پر پانچ تالے پہلے سے پڑے ہوں اس پر چھٹا تالا بھی منڈھ دیا جائے۔

Read more

اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ ۔ ایک بک ریویو – طنز و مزاح

زیر نظر کتاب ”اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت روداد حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحات فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ جج صاحب کو ظاہری طور پر ریٹائر ہوئے چار سال سے بھی کچھ زائد کا عرصہ گزر چکا۔ مگر عوام الناس، سرکاری وکلا اور محب وطن حلقوں میں اس کتاب کی شہرہ آفاقی اور لاثانی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ چنانچہ ایک نہایت ہی مختصر مدت میں اس ادبی

Read more

شادی کب کر رہے ہیں؟ (اختتام)۔

صرف ایسا ہی نہیں کہ سوالات سے محض ہم ہی پریشان ہوئے۔ ہمارے جوابات نے بھی ٹھیک ٹھاک دور مار کی۔ دراصل، ناسمجھی میں ہم سے ایک فاش غلطی بھی ہوئی۔ ایک مرد بزرگوار کو جب تنک کر کہا کہ ”آپ کب Available ہیں؟“ تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ گئے۔ بس اسی پہ ہم ذرا اوور کونفیڈینٹ ہو گئے۔ کچھ ہی دنوں بعد ایک خاتون کولیگ نے بھی شادی سے متعلق ’وچار‘ جاننے چاہے۔ تو ہم نے اسے

Read more

شادی کب کر رہے ہیں؟ ابتدا

اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو میرا درد بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ اور اگر کہیں با روزگار کنوارے ہیں تو پھر تو یقیناً دنیا میں ہم دو ہی بچے ہیں۔ ایسا میرا نہیں، ان بزرگوں کا کہنا ہے۔ جو بدقسمتی سے ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ اصل میں ان کی اپنی بد نصیبی یہ ہے کہ خود شادی شدہ ہیں۔ اور اب ہماری خوشیاں ان سے دیکھی نہیں جاتیں۔ جہاں ملتے ہیں، شادی کے نام پر بے طرح ذلیل

Read more

خدا اور بھگوان کی جنگ

ہند و پاک کا مستقبل روشن ہو کہ یہاں کی ہر معیشت تباہی کے دہانے پہ آ سکتی ہے۔ مارڈرن ازم اور ترقی کے ہر میزان میں بڑی آسانی سے چھید کیا جاسکتا ہے، ہر عروج کو زوال آ سکتا ہے، لیکن خدا اور بھگوان کے کاروبار میں کو زوال آئے، یہ تصور ہی خوف زدہ کردینے والا ہے۔ دونوں کا بزنس اتنا ترقی یافتہ ہے کہ اسے کبھی ٹھپ ہونے کا خوف ہی نہیں۔ ہر مذہب کا ایک الگ

Read more

چودھریوں کے گھر لگی رونقیں

دوسروں کے ساتھ دوستی یا دشمنی ہر صورت برقرار رکھنے کی عادت میرے اور آپ جیسے عام انسانوں ہی کو لاحق رہتی ہے۔ سیاست دان خود کو ایسے بوجھ سے قطعاَ آزاد محسوس کرتے ہیں۔ ان کی دوستیاں دشمنی اور مخاصمت دوستی میں بدلنے کو دیر نہیں لگاتی۔ مفادات ان سے کچھ بھی کروا سکتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے گجرات کے چودھریوں کے لاہور والے گھر میں بہت رونق لگی ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری صاحب کے بعد شہباز

Read more

جناب حسین حقانی سے ٹاکرا

حسین حقانی صاحب امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور اب ایک امریکی شہری ہیں۔ انھوں نے ویلنٹائین اور بسنت جیسے تہواروں پر تحفظات اور خدشات رکھنے والوں پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹر پہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”ویلنٹائین ڈے اور بسنت ہندوؤں اور گوروں کے تہوار ہیں اور یہ کرکٹ تو محمد بن قاسم نے شروع کی تھی نا؟“ ہم نے انھیں ریپلائی کرتے ہوئے کہنے کی جسارت کی کہ ”اعتراض کسی کھیل پہ نہیں بلکہ

Read more

اے مشت خاک: اداکارہ عفت عمر ’متنازع‘ ڈرامے کا حصہ بننے پر ’شرمندہ‘ کیوں ہیں؟

اے مشت خاک میں ماں کا کردار نبھانے والی عفت عمر کا کہنا ہے کہ ’جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو مجھے اس سے نفرت ہوئی کیونکہ اس کی زبان وہ نہیں جو عام زندگی میں آپ بولتے ہیں۔‘ وہ تشدد دکھانے کے خلاف ہیں اس لیے ’میں کسی حد تک اس پر شرمندہ بھی ہوں۔‘

Read more

عمران خان کی ”گھبراہٹ“ اور چوہدری شجاعت حسین کا پیغام

بالآخر 14 سال بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی چوہدری برادران (چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی ) سے ملاقات ہو ہی گئی۔ یہ ملاقات کس سہولت کار نے کرائی ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ پیغام رسانی اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں اطراف نے طویل ناراضی کے بعد ملاقات کی ضرورت محسوس کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)

Read more

گیارہواں کھلاڑی

آج سے کم وبیش ایک دہائی قبل 2011 میں کپتان نے لاہور کے جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک گیند سے دو وکٹیں اڑاؤں گا جس پر چوہدری نثار نے طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس کو کرکٹ کی اتنی بھی سمجھ نہیں ہے کہ ایک گیند سے دو وکٹیں نہیں گرتیں پتہ نہیں لوگ اس کا اعتبار کیوں کر رہے ہیں۔ اس کے بعد چکوال میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوا جس میں کپتان نے

Read more

اظہار لاتعلقی -طنز ومزاح

بذریعہ اشتہار ہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری کمپنی ”مغلیہ تھیٹرز لمیٹڈ“ جو جنوبی ایشیاء میں معیاری تفریح، فیملی انٹرٹینمنٹ اور دیگر متفرق سروسز فراہم کرنے میں منفرد اور مشہور و معروف ہے، کا مسٹر جو بائیڈن عرف ماما ٹھاکر نامی اداکار سے کوئی تعلق نہیں۔ لہذا اس شخص کے ساتھ کسی بھی طرح کے کاروباری لین دین، فلمی مراسم یا دیگر معاملات کے کمپنی کسی طور بھی ذمہ دار نہ ہو گی۔ کمپنی کے سابقہ اور

Read more

مشاہدات ایران ”سنجیدہ طنز و مزاح“

یہ سطور میرے زیر تحریر سفر نامہ ”مشاہدات ایران“ سے اقتباس ہیں۔ ایران میں قیام کے چھ سالہ دور میں میں نے سینکڑوں بار لوکل ٹیکسی میں سفر کیا ہے۔ تقریباً ایران بھر میں ایرانی خواتین کا لباس جینز شرٹ ہی ہے اور ترکمان خواتین جو عبایہ نما لباس پہنتی ہیں وہ بھی جینز شرٹ ہی کی طرح انتہائی چست اور کسا ہوا ہوتا ہے جس سے جسمانی نشیب و فراز شدید چیخ و پکار کرتے ہوئے اور بعض اوقات

Read more

برطانوی وزیرِ اعظم کی اہلیہ پر تنقید کا معاملہ: ’آئیے اس عورتوں سے نفرت والی لیڈی میکبتھ کی بکواس سے آگے بڑھیں‘

برطانوی وزیرِ صحت ساجد جاوید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی اہلیہ کیری جانسن کے بارے میں جاری ہونے والی کتاب پر گفتگو کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں عورتوں سے نفرت آمیز مواد ہے۔

Read more

نریندر مودی: دعوے، وعدے اور بیانات، اپوزیشن والے نریندر مودی حکومت والے مودی سے کتنے مختلف ثابت ہوئے؟

عمومی طور پر جب سیاست دان حزب اختلاف یعنی اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو بے دریغ دعوے، وعدے اور اعلانات کرتے ہیں، لیکن جب وہی سیاست دان برسر اقتدار آ جاتے ہیں تو ماضی میں کیے جانے والے یہی وعدے، دعوے اور اعلانات ان کے گلے پڑتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

پارلیمان میں اپوزیشن کی ”ناکامیاں“

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی اپوزیشن ہے عمران خان کو ”مسند اقتدار“ پر بٹھانے والی قوتوں نے انہیں ایوان زیریں میں ”اتحادی جماعتوں“ کی بیساکھیوں کا محتاج بنا دیا ہے جب کہ ایوان بالا میں تاحال پی ٹی آئی کی حکومت اکثریت سے محروم ہے اس لئے ایوان بالا میں اپوزیشن جب چاہتی ہے حکومتی بل کو روک لیتی ہے لیکن پارلیمان کے ایوان بالا

Read more

صدیق اعوان صاحب: شخص ہفت رنگ

گرمیوں کی ایک چلچلاتی دوپہر، مین بلڈنگ کے وکٹورین طرز کے برآمدوں میں سے گزرتے ہوئے، کچھ ہی لمحوں بعد اک قد آدم دروازے کے سامنے جا کھڑا ہوا۔ دروازے پہ ہاتھ رکھتے ہی اس میں جنبش ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کا ایک پٹ، چڑچڑاہٹ کی آواز پیدا کرتے ہوئے جا کھلا۔ وہ ایک پرانی طرز کا دفتر تھا۔ جس کی دیواروں تک سے کہنگی ترشح تھی۔ سامنے کرسی پہ بیٹھے اقبال شاہد صاحب اپنی ساتھی اساتذہ سے

Read more

پاکستان کا آخری وفادار

گھر سے باہر سڑک پر بوٹوں کی آوازیں رات کے سناٹے میں گونج رہی تھیں۔ فضا کو معلوم تھا کہ رات گئے قہر ٹوٹے گا، جب ہی اس نے یاس کی چادر اوڑھ لی تھی۔ غاصبوں کے سپاہیوں کا اک تموج برپا تھا اور سکوت میں تماشا جاری تھا۔ سید علی شاہ گیلانی کے بیٹے نسیم گیلانی جب شب نو بجے گھر لوٹے تو والد سے مل کر ان کی خیریت دریافت کی۔ والد نے انہیں اپنی خیریت بارے بہتر

Read more

عباس ممتاز کی شاعری ”سادہ الفاظ اور اور خوب خیال“

اس کرہ ارض پر انسان کے باطن میں موجود ارتعاش ایک ایسا موضوع ہے، جس پر انسان کی علمی بصارت مبنی ہے۔ حس لطافت اور حس جمالیات ایک ایسا شعبہ ہے جو دور قدیم سے لوگوں کو اپنے حصار میں مقید رکھتا ہے۔ اگر ہماری زندگی میں سے لطافت، جمالیات، جذبات و احساسات کو نکال دیا جائے تو انسان ایک خالی مکان کی مانند ہو جائے گا۔ انسان دراصل خالی مکان ہی تو ہے، جب تک مختلف لوازمات اس کی

Read more

ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد امریکی پابندیوں میں استثنیٰ بحال

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے مطابق حالیہ قدم صرف ایران کے سویلین جوہری پروگرام کے لیے استثنیٰ ہے جس کا اطلاق ایران پر عائد دیگر پابندیوں پر نہیں ہو گا۔

Read more

ابو جی

والد گرامی کے متعلق لکھنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ ایک طرف رشتے کا تقدس، دوسری طرف مزاح کی ذمہ داری، لیکن کوئی بات نہیں ہم شروع سے خار دار راہ پر چلنے کی عادی ہیں۔ اس لیے قلم اٹھا کر دیکھتے ہیں۔ جب ہم نے سوچا ابو جان کا ایک خاکہ لکھنا چاہیے کیونکہ ان کی طبیعت اور ذات میں متعدد ایسے پہلو تھے کہ جن کو یاد کر کے دل خوش ہوتا ہے لیکن جب قلم کو

Read more

شاہ جہاں: تاج محل کے معمار جن کی سلطنت امیر ترین اور رعایا غریب ترین تھی

شاہ جہاں کو ایک مثالی مسلم بادشاہ قرار دیا جاتا ہے جن کے دور میں مغل دربار کی شان و شوکت ان کے دور میں اپنے عروج کو پہنچی لیکن انھوں نے ایسے اثرات بھی چھوڑے جو بالآخر سلطنتِ مغلیہ کے زوال کا باعث بنے۔

Read more

سٹیٹ بینک: اپوزیشن جواب دے

اپوزیشن کے تعاون سے حکومت پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی قانون کثرت رائے سے منظور کرانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں کئی ہفتوں سے ایوان کے باہر اس قانون کی شدید مخالفت کر رہیں تھی۔ منہ سے جھاگ اڑا کر جلسوں اور پریس کانفرنسوں میں اپوزیشن رہنما اس بل کو ملک و قوم سے غداری اور قومی سلامتی کو عالمی مالیاتی ادارے کے آگے سرنگوں کرنا قرار دے رہے تھے۔ لیکن ایک

Read more

کان سے دل تک آواز کا سفر

مادیت کے اس دور میں وقت کی نبض پہ ہاتھ رکھ کے اس کی حرکت کو محسوس نہیں کیا جاتا۔ کہا جاتا ہے اس کے لیے وقت ہی نہیں۔ انسان کی آماجگاہ معاشرہ ہے۔ معاشرہ کا لفظ ”عشرت“ سے ہے جس کے مطلب ”زندگی“ کے ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں انسان کئی ایک رشتوں سے منسلک ہوتا ہے۔ جس میں اصل انسان، اس کے والدین ہیں جن سے وہ فطری و قدرتی طور پہ جڑا ہوتا ہے۔ جن سے حسی

Read more

آپ کے نوجوان بچے طنز کرنا پسند کرتے ہی؟ یہ ذہانت کی علامت ہے

طنز نہ صرف ایک ادب کی صنف ہے بلکہ یہ ایک ایسی صلاحیت ہے جو نہ صرف آپ کو ذہنی دباؤ میں راحت پہنچاتی ہے بلکہ آپ کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ بھی کرتی ہے۔

Read more

کپل شرما کی کامیابی کی کہانی ہمیں بہت کچھ سکھاتی ہے

آئی ایم ناٹ ڈن یٹ کپل شرما آج کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ یہ نام فقط ایک انسان کا نہیں ہے بلکہ خود میں طنز و مزاح، ہنسی و مذاق، خود ہنسنا دنیا کو ہنسانا جیسے معنی رکھتا ہے۔ کپل شرما کی زندگی کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔ گمنامی سے تھیٹر و سنگنگ تک کا سفر، تھیٹر سے اسٹینڈپ کامیڈی اور اسٹنڈپ کامیڈی سے اپنا شو وجود مین لانے تک کی تگ و دو اور پھر ایشیاء کا ٹاپ

Read more

روسی ادب اور الیگزینڈر پشکن

روس خصوصاً ماسکو میں داخل ہوتے ہی جس نام سے بار بار واسطہ پڑتا ہے۔ وہ الیگزنڈر پشکن کا نام ہے۔ وہ نہ صرف یہ کہ روس کے قومی شاعر ہیں بلکہ 37 سال کی جواں عمری میں ایک ڈوئیل میں ان کی دلیرانہ موت نے انہیں ایک ایسے رومانوی ہیرو کے کردار میں تبدیل کر دیا ہے جسے روسی اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں۔ مجھے اپنی علمی کم مائیگی کے اعتراف میں یہ کہتے ہوئے کوئی عار نہیں کہ روس

Read more

ٹرانس خاتون کی محبت کی تلاش: ’لوگ جنسی اعضا اور سیکس سے متعلق سوال پوچھتے تھے‘

ڈینیلا کا خیال ہے کہ خواتین میں رغبت رکھنے والے مرد آہستہ آہستہ خواجہ سرا خواتین سے ڈیٹنگ کرنے کے خیال کو قبول کرنے لگے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کی صنف اور شناخت کی نامہ نگار میگھا موہن سے اس موضوع پر تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

انسان اور فرشتے

”جب مجھے نام دیو کا خیال آتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ نیکی کیا ہے اور بڑا آدمی کسے کہتے ہیں، ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔ اس صلاحیت کو درجہ کمال تک پہنچانے میں ساری نیکی اور بڑائی ہے۔ درجہ کمال تک نہ کوئی پہنچا ہے اور نہ ہی کوئی پہنچ سکتا ہے، لیکن درجہ کمال تک پہنچنے کی کوشش ہی سے انسان، انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کہ کندن ہو جاتا ہے۔

Read more

نئے سال کے نئے خواب – طنز و مزاح

جنوری کا شروع ہے، خوب کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ ابھی صحیح طرح سے نیو ائر کی مبارکبادیں بھی ختم نہیں ہوئیں اور ذہن پر سال گزشتہ کی کامیابیوں کا خمار بھی باقی ہے۔ دل کرتا ہے کہ دو ایک چھٹیاں اور کر کے وزیراعظم یونیورسٹی (سابقہ وزیراعظم ہاؤس) کے لان پر خوب قلابازیاں کھاؤں اور خوب انگڑائیاں لوں۔ مگر صاحب عملیات کی دنیا میں چھٹی کہاں؟ ابھی کل کی بات ہے کہ میں اپنی کٹیا یعنی دھرم شالہ

Read more

ممبئی میں سردی اور سوشل میڈیا پر میمز: ’20 ڈگری پر سردی محسوس کرنا لازمی ہے، ہمارے جذبات سمجھو‘

انڈیا کے تجارتی مرکز ممبئی میں اس سال اس دہائی کی اب تک کی سب سے زیادہ سردی پڑی ہے جس کے سبب سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Read more

آپ واقعی بہت "خطرناک” ہیں

آپ واقعی بہت خطرناک ہیں کیونکہ وہ آپ ہی تھے جب اس بد نصیب ملک کا معاشی گروتھ ریٹ پانچ اعشاریہ آٹھ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ جب سٹاک ایکسچینج تریپن ہزار کو چھوتا ہوا پورے ایشیا کے سٹاک ایکسچینجز پر بازی لے جا رہا تھا۔ جب دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ سی پیک پچاس ہزار ڈالرز کے ساتھ گیم چینجر بننے کو تھا۔ جب آئی ایم ایف کو الوداعی ہاتھ ہلایا جا رہا تھا۔ جب بیس بیس گھنٹے کی

Read more

انڈیا کا یوم جمہوریہ تنازعات کا شکار: ’شہدا سے غداری‘ اور گاندھی کی پسندیدہ دھن سے انحراف کی بازگشت

انڈیا کا یوم جمہوریہ ایک بار پھر تنازعات کا شکار ہے۔ اس کی ابتدا اگر چہ مغربی بنگال ریاست کی نمائندہ جھانکی (نمائش یا ٹیبلو) سے ہوئی تھی لیکن اب اس میں بیٹنگ ریٹریٹ کی دھن بھی شامل ہو گئی ہے۔

Read more

انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

انڈیا نے پہلی بار فلپائن کے ساتھ برہموس سپرسونک کروز میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ انڈیا میں بنائے جانے والے سکیورٹی آلات کی سب سے بڑی ڈیل ہو گی۔

Read more

میمز کلچر: میم جو غم بھلا دے اور فلموں میں کام دلا دے

ایسا نہیں کہ میمز کی اس دنیا کا ایک چکر لگانے سے عام آدمی کے سنجیدہ مسائل ختم ہو جاتے ہیں لیکن یہ ضرور ہوتا ہے کہ وہ کچھ دیر کے لیے اپنا غم بھول جاتا ہے، مسکرا اٹھتا ہے اور پھر اسے یہ حوصلہ بھی ملتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔

Read more

صدارتی نظام پر بحث: پاکستانی سوشل میڈیا پر پارلیمانی نظام حکومت اور صدارتی نظام پر بحث

پاکستان میں نظام حکومت کون سا ہونا چاہیے، پارلیمانی یا صدارتی؟ یہ سوال کبھی مقابلے کے امتحان میں پوچھا جاتا ہے تو کبھی سیاسی منظرنامے میں دوبارہ (اور پھر دوبارہ) زیرِ بحث آجاتا ہے۔ اس بار یہ معاملہ ٹی وی پر ایک تشہیری مہم کا ہے۔

Read more

انڈیا کے شہر پونے میں بسنے والے بدتمیزی کی حد تک دو ٹوک رویوں کا اظہار کیوں کرتے ہیں؟

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے باشندے پونیکر یا پونے والے کہے جاتے ہیں اور وہ علاقے میں بدتمیزی کی حد تک خودسر سمجھے جاتے ہیں۔

Read more

نریندر مودی کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب: ’ٹیلی پرامپٹر بند ہو گیا۔۔۔ عظیم مقرر نے بے عزتی کروا دی‘

انڈیا میں حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے سنہ 2019 کے انتخابات کے دوران رائے بریلی میں انڈین وزیر اعظم مودی کے بارے میں جہاں بہت ساری باتیں کہیں وہیں انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ بغیر ٹیلی پرامٹر کے کچھ بھی نہیں بول سکتے۔

Read more

وراٹ کوہلی کا انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے علیحدگی کا اعلان: سوشل میڈیا پر انڈین کرکٹ بورڈ تنقید کی زد میں

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں انڈین ٹیم نے سب سے زیادہ 40 ٹیسٹ میچ جیتے اور ان کی جیت کی شرح سب سے زیادہ رہی۔ انھوں نے 68 میچوں میں انڈین کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔

Read more

انسان کے دل میں جانور کے دل کی پیوندکاری

ایک وقت تھا کہ ٹانکہ، ویلڈنگ یا پیوندکاری اشیاء، اوزار یا کپڑے سے بنے ہوئے ظروف میں کی جاتی تھیں۔ آج سے تیس پینتیس سال پہلے دیہاتی بودوباش میں پیالیوں اور پلیٹس میں پیوند لگانے والے آتے تھے اور ان کے لئے یہ ٹوٹی پیالیاں اور پلیٹس رکھے جاتے تھے اور وہ اپنے فنکارانہ اور دستکارانہ انداز سے ان کو ایک دھاتی تار کے پیوند سے جوڑ کر جاتے تھے، جن کے وہ ایک مناسب دام لیتے تھے۔ ایسے ہی ایک

Read more

مجھے فیمینسٹ نہ کہو: ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی یہ دوسری کتاب ہے جس کا میں نے ابھی مطالعہ کیا ہے۔ ان کی پہلی کتاب ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ پر میں ایک تاثراتی مضمون رقم کر چکا ہوں۔ زیر نظر کتاب بھی ڈاکٹر صاحبہ کے لکھے ہوئے مضامین یا کالموں کا مجموعہ ہے۔ چونکہ کتاب کا نام ”مجھے فیمینسٹ نہ کہو“ ہے تو ذرا دیکھیں فیمینزم ہے کیا؟ فیمنزم کی کوئی خاص تعریف ممکن نہیں۔ یہ سیاسی، سماجی، نظریاتی اور عورتوں کے بارے

Read more

ایران، افغانستان تعلقات: کیا ایران افغانستان پر طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟

اس بات سے قطع نظر کہ کابل میں اقتدار کس کے پاس ہے، ایران ہمیشہ افغانستان کے مستقبل میں شامل رہنا چاہتا ہے اور اگرچہ اس نے ابھی طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے مگر واضح اشارے ہیں کہ ایران کے لیے طالبان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا اب زیادہ دور نہیں ہے۔

Read more

مغرب اور روس سے مثبت اشارے

روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے گزشتہ سال کے اواخر میں کہا تھا کہ پیغمبر محمد (ﷺ) کی توہین تخلیقی آزادی کے زمرے میں نہیں آتی۔ انہوں نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران میں کہا کہ، محمد ﷺ کی توہین، ”مذہبی آزادی اور مسلمانوں کے مقدس جذبات کی خلاف ورزی ہے۔“ اس موقع پر روسی صدر نے نازیوں کی تصویریں ”لافانی رجمنٹ“ سمیت مختلف ویب سائٹس پر پوسٹ کرنے پر بھی تنقید کی، جو ویب سائٹس دوسری جنگ

Read more

خواتین کے حقوق کی حالیہ تحریکوں نے کیا ’مینل‘ کا تصور اور صنف سے متعلق رویوں کو تبدیل کیا ہے؟

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔

Read more

تیسری جنس سے شادی پر مبنی فلم "چندی گڑھ کرے عاشقی”

گذشتہ روز نیٹ فلکس (Netflix) پر ایک حساس موضوع پر مبنی ایک فلم دیکھی- فلم کا نام تھا ” چندی گڑھ کرے عاشقی”- پہلے IMDB پر جا کر درجے بندی معلوم کی جو 7.1 تھی جو کہ ایک بہتر فلم کی ریٹنگ سمجھی جاتی ہے-  فلم کی ہیروئین بھی کافی پر کشش اور جاذب نظر لگیں اور موضوع بھی نیا تھا لہذا فلم دیکھنی شروع کر دی- فلم کی مرکزی کردار ایک خوبصورت لڑکی ہے جو پیدائشی طور پر ایک

Read more

سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات: کیا صدر رجب طیب اردوغان کا اگلے ماہ دورۂ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ آخر یہ اقدام کس طرف اشارہ کر رہے ہیں؟

Read more

پاکستان میں ڈرائیونگ کرنے والی خواتین مردوں کے طنز، طعنوں اور ہراسانی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟

اکیسویں صدی کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جب اکثر معاشروں میں عورت اور مرد کی تفریق ختم ہوتی جا رہی ہے اور قدامت پسند معاشروں میں بھی خواتین خود مختاری کی جدوجہد میں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں پاکستان کی عوامی زندگی میں اب بھی خواتین کی شرکت نا ہونے کے برابر ہے۔

Read more

یہی تو خاص بات تھی ہمارے مدبر بھائی کی!

” ظفر! مدبر بھائی کا انتقال ہو گیا“ ۔ دوسری طرف ظفر تڑپ کر بولا۔ ”ان کا انتقال تو اسی دن ہو گیا تھا، جس دن انہوں نے پاکستان چھوڑا تھا۔ ان کا جسم کینیڈا میں تھا مگر ان کی روح ہمارے پاس تھی پاکستان میں“ ۔ فون بند کر کے ہم سوچتے رہ گئے۔ مدبر بھائی کو ہم سے بچھڑے ایک دہائی سے اوپر ہو گیا تھا۔ وہ بچوں کے پاس کینیڈا چلے گئے تھے مگر اب بھی وہ

Read more

آپ کا نیا سال کیسا رہے گا؟ طنز و مزاح

میاں نواز شریف کا سال شروع جنوری سے ہی پرہیزی کھانوں اور سلاد خوری پر مبنی منحوس خوابوں کی وجہ سے طبیعت میں ایک عجیب سی ویرانی اور مایوسی کی کیفیت رہے گی۔ طالع میں مریخ کے ہبوط سے دل دیسی گھی میں بنے ہوئے پراٹھوں اور مٹن قورموں کو ترستا رہے گا۔ گویا حالت یہی ہو گی کہ پیٹ میں چیونٹی نہیں، ڈکار لیں بریانی کے۔ فروری میں زحل کی آٹھویں گھر میں آمد سے سفری رکاوٹوں کی نشاندہی

Read more

1965 کے کراچی فسادات: جب سیاسی بنیادوں پر شروع ہونے والا تنازع کراچی کے ’پٹھان مہاجر فسادات‘ میں بدل گیا

پانچ جنوری 1965 کو ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کی بنیاد اُس وقت پڑی تھی جب ملک میں پہلے صدارتی انتخاب کا اعلان ہوا جس میں صدر جنرل ایوب خان کا مقابلہ متحدہ حزب اختلاف کی امیدوار فاطمہ جناح سے تھا۔ کراچی می ایوب خان کی جیت کا جشن پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جس میں درجنوں شہری اپنی جان گنوا بیٹھے۔

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے و سوالات

ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آمدنی چار کروڑ 35 لاکھ روپے تھی اور انھوں نے سال 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس ادا کیا۔ اس بارے میں سوشل میڈیا صارفین مختلف سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

پیوش جین: پرفیوم کے تاجر کی گرفتاری کا معاملہ جس پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ہیں

پیوش جین کے معاملے پر انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی دونوں ہی ایک دوسرے پر کھلے عام الزامات لگا رہی ہیں اور اس سیاسی بیان بازی کی وجہ سے اس معاملے کی تحقیقات سے جڑے حقائق پوری طرح سے الجھنے لگے ہیں۔

Read more

بونوں کا شہر

میں چھوٹا سا تھا جب ماں کہا کرتی تھی کہ میرا یافع بہت بڑا آدمی بنے گا۔ میری بھولی ماں نہیں جانتی تھی کہ بڑے لوگوں کے اس شہر میں انسان بڑا آدمی نہ بن سکے تو آدمی کہلانا بھی مشکل ہوجاتا ہے کجا یہ کہ مجھ سا چھوٹا انسان! میں اماں، ابا کی اکلوتی اولاد تھا۔ بڑی دعاؤں، منتوں، مرادوں سے دس سال بعد ماں باپ کی جھولی میں آیا۔ ابا معمولی سے اسکول ماسٹر تھے پھر بھی میری

Read more

طاقت کا بدلتا ہوا توازن

خدا کی زمین واقعی ان پر تنگ کر دی گئی تھی۔ کینسر کی مریضہ بیوی لندن کے ایک ہسپتال میں تڑپ رہی تھی۔ باپ توہین آمیز انداز میں اپنے ساتھ اپنی بیٹی کو بھی گرفتار ہوتے دیکھ رہا تھا۔ اڈیالہ جیل میں تین بار کے منتخب وزیراعظم نواز شریف شدید پریشانی اور بے بسی کے ساتھ جیل سپرنٹنڈنٹ کو درخواست کر رہا تھا کہ میری اہلیہ کلثوم نواز کی سانسوں کی ڈور کٹنے والی ہے براہ کرم مجھے فون پر

Read more

نصیرالدین شاہ: 'جو مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں'

معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ در اصل ملک میں خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

انڈین عوام کی سرعام تھوکنے کی عادت کے خلاف جاری لاحاصل جنگ

انڈیا کے گلی کوچوں میں انسانی تھوک کی پچکاریاں جو سڑکوں پر جا بجا نظر آتی ہیں۔ کبھی یہ سادہ تھوک ہوتا ہے تو کبھی بلغم سے بھری پچکاری۔ اور کہیں خون کی مانند لال رنگ کی گٹکے یا پان کی پچکاری جو انڈیا کے شہروں کی دیواروں، شاہراؤں کی زنیت بنی دکھائی دیتی ہیں۔

Read more

انڈیا کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے گذشتہ سوموار کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کو بتایا کہ سنہ 2014 اور 2021 کے درمیان ملک کے سرکردہ تعلیمی ادارے آئی آئی ٹیز، آئی آئی ایمز، سینٹرل یونیورسٹیوں اور حکومت کے تعاون سے چلنے والے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 122 طلباء نے خودکشی کی۔

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

دسمبر اور اک بے نظیر دکھ

ستائیس دسمبر کے دن کے ساتھ کچھ ایسی یادیں جڑی ہوئی ہیں جو دل میں آگے شجر غم کی پرورش کرتی رہتی ہیں اور ہر سال اس درخت پہ بہت ہی گہرے سرخ کے عجب سے پھول آتے ہیں جن کی خوشبو اور رنگ قربانیوں کی بہت سی داستانوں کا دکھ اجاگر کرتے ہیں. ہمیں کیا خبر تھی، ہمیں کیا پتہ تھا. کہ ستائیس دسمبر کا دن اک عظیم المیے کو جنم دے گا اور پھر ادب، شاعری اور زندگی

Read more

الفاظ کی طاقت

انسان یک دم خاموش نہیں ہوتا۔ اسے رفتہ رفتہ رویے اندر ہی اندر مار دیتے ہیں۔ لفظوں اور لہجوں کی کڑواہٹ روح تک کو چھلنی کر دیتی ہے۔ جسم کی تکلیف پھر بھی قابل تحمل ہے مگر وہ اذیت جو روح تک سرایت کر جائے اس کا مداوا کوئی نہیں کر سکتا۔ وہ اذیت جو سننے والے کی سماعت کو زخمی اور روح تک کو گھائل کر دے وہ واپس اسی انسان کے پاس ضرور آتی ہے کیونکہ یہ قدرت

Read more

پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

پاکستان میں بھی طنز و مزاح کی تاریخ پرانی ہے جس نے ادبی رسالوں اور کتابوں سے گزرتے ہوئے ریڈیو، ٹی وی، سٹیج اور ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر کیا ہے۔ ماضی میں مزاح نگاروں کے موضوع روز مرہ کے معاملات اور سیاست بھی رہے ہیں مگر کیا موجودہ کامیڈی کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں؟

Read more

جنرل صاحب! میں الیکشن ہار رہا ہوں

جنرل صاحب! میری مدد کریں، میں الیکشن ہار رہا ہوں۔ یہ وہ قیمتی الفاظ تھے جو موجودہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنے مخالفین کے لیے روتے ہوئے استعمال کیے تھے۔ اس وقت عمران خان کی نام نہاد ترجمانوں کی فوج، ان کی کابینہ کے وزراء اور حکمران جماعت کے سوشل میڈیا کے ممبران بطور طنز یہ جملہ اپوزیشن جماعتوں کے خلاف استعمال کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے نہیں

Read more

خیبر پختونخوا انتخابات: لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

محض تین برس ادھر کی بات ہے جب پاکستان کے عوام نے ایک لمبے عرصے کے بعد سیاسی عمل میں جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے تئیں ریاست کی مضبوطی کے لیے ایک مختلف آدمی کا انتخاب کیا۔ لاہور میں منٹو پارک ہو یا کراچی کا جلسۂ عام، پشاور میں سجا پنڈال ہو یا ہری پور میں منعقد کیا گیا سیاسی اکٹھ، مری میں ہونے والا سیاسی محاربہ ہو یا مدینہ اولیا ملتان کے کرکٹ

Read more

پاپولر ادب

کچھ دن پہلے بوریت کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کا ایک ناول اٹھا کر پڑھا تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں جب بچپن میں ’عمرو عیار‘ سے لے کر ’عمران سیریز‘ اور بعد میں والدہ کے رومانی ناول پڑھا کرتے تھے۔ دل نے کہا بیٹا اس موضوع پر کچھ لکھو۔ اس مضمون کا مقصد ہلکا پھلکا طنز و مزاح ہے نا کہ کسی بھی صنف کو برا کہنا ہے۔ چلیں دیکھتے ہیں اس قسم میں پہلی طرح کی

Read more

پاکستان کی ابتدائی فلموں کے ستارے ملک رحیم خان المعروف سکے دار

 قیام پاکستان کے وقت جہاں حکومت کے اپنے وسائل برائے نام تھے وہیں ہماری فلمی دنیا کا حال بھی اس سے کچھ الگ نہیں تھا۔ 1950 کی دہائی میں فلمی دنیا میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں۔ یاد رہے کہ اسی دہائی میں پاکستانی فلمی صنعت میں سکہ بند لوگوں نے اپنے انفرادی اور اجتماعی کام سے اپنا اپنا سکہ منوا یا۔ ایسا ہی ایک نام جس نے اپنی پہچان فلمی کہانی لکھنے میں کروائی اور اس کے ساتھ ساتھ

Read more

سلمان اختر: ڈاکٹر، شاعر اور دانشور

میں ایک شام امریکہ میں دو بھائیوں سے ملا۔ دونوں نہایت عمدہ شاعر ہیں لیکن ایک جتنا معروف ہے دوسرا اتنا ہی غیر معروف۔ معروف فلمی دنیا کا جاوید اختر اور غیر معروف ماہر نفسیات سلمان اختر۔ چند روز پیشتر جب میں سلمان اختر کے مجموعہ کلام۔ دوسرا گھر۔ کا مطالعہ کر رہا تھا اور محظوظ و مسحور ہو رہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ اردو کے بہت سے شاعر یا تو رومانوی شاعری کرتے ہیں یا سیاسی شاعری لیکن

Read more