گلگت بلتستان: آئینی حیثیت اور عوامی حقوق

ہمارے پیارے وطن پاکستان کے 95 فیصد سے زائد شہریوں کو تو اس بات کا علم بھی نہیں ہو گا کہ گلگت بلتستان کہاں واقع ہے، یہ پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے یا پھر صرف پاکستان کے زیر انتظام علاقہ ہے، اس کی آئینی حیثیت کیا ہے، اس خطے میں بسنے والے عوام پر کون سا آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے، وہاں کے عوام اپنے حقوق اور انصاف کے حصول کے لیے کس عدالتی نظام سے رجوع کر سکتے

Read more

پاکستان، انڈیا تعلقات: متحدہ عرب امارات دو روایتی حریفوں کے درمیان ثالثی کا ’رسک‘ کیوں لے رہا ہے اور اس سے اسے کیا فائدہ ہو گا؟

متحدہ عرب امارات ماضی میں یمن سے لے کر افغانستان، لیبیا اور مشرقی افریقہ میں ہونے والی فوجی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے لیکن گذشتہ کچھ برسوں سے یہ ملک امن کے لیے ثالثی کرنے والی ریاست کی شبیہہ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ دو روایتی حریفوں کے درمیان ثالثی کی کوشش سے امارات کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟

Read more

آرمی چیف قدم بڑھاؤ

میری آج کی تحریر پاکستان کی مسلح افواج کے سپہ سالار کے لیے ہے۔ آج میں ملک کے معروضی حالات سے پریشان ہو کر اپنے ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور ان سرحدوں کے درمیان بسنے والے کروڑوں انسانوں کی حفاظت کا حلف اٹھانے والے اور پھر اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے عہد کو نبھاتے ہوئے دہشت گردی اور دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا اور لاکھوں فوجیوں کے کمانڈر جناب

Read more

ایک سچے عیسائی اور خالص جرمن کا دل

جرمنی کے ایک بڑے صوبے ”بویریا“ کے ایک چھوٹے سے شہر میں رہنے والے پینتالیس سالہ ”اذاک ولہم“ کو اپنے خالص جرمن اور ایک سفید فام عیسائی ہونے پر بڑا فخر تھا۔ اتنا فخر کہ اسے غرور بھی کہا جائے تو مبالغہ نہ ہو گا۔ اس کا خیال تھا کہ صرف سچے عیسائی اور خالص جرمن کو ہی یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ ساری دنیا پر حکومت کرے۔ بے شک وہ ایسے خیالات کا اظہار صرف اپنے خاص اور

Read more

مغرب توہین رسالت پر معافی مانگے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے بعد عمران خان مسلم دنیا کے دوسرے حکمران ہیں کہ جنہوں نے توہین رسالت کے مسئلے پر کھل کر اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا ہے، ورنہ مسلم دنیا کے اکثر حکمران اس مسئلے پر خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے انتہا پسند توہین رسالت پر مسلمانوں سے معافی مانگیں، رسول اکرم ﷺ ہمارے

Read more

علامہ اقبال اور تصور پاکستان (چند عمومی مغالطے)

عظیم فلسفی کارل پوپر نے سائنس کے مورخین کے بارے میں گلہ کیا تھا کہ وہ بالعموم بہت خراب قاری ہوتے ہیں۔ مجھے اس بات سے صرف اتنا اختلاف ہے کہ بری خواندگی کو سائنس کے مورخین تک محدود کر دینا شاید درست نہ ہو کیونکہ یہ بیماری کافی ہمہ گیر ہے۔ تاریخی متون کو درست پڑھنا شاید اس لیے ممکن نہیں رہتا کہ ہم نے پہلے سے بہت سے تصورات وضع کر رکھے ہوتے ہیں اور جب ان کی

Read more

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک میں ’مذاکرات‘: صورتحال بیان کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین کو اشعار کا سہارا لینا پڑا

سڑکوں پر بگڑتی سنبھلتی صورتحال کا احاطہ کرتے وقت اکثر افراد کھلے عام اس متنازع موضوع کے بارے میں کھل کر تبصرے نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں اپنے الفاظ کم پڑ رہے ہوں وہاں اشعار کا سہارا لیا جا رہا ہے اور مبہم انداز میں اپنی دل کی بات کہی جا رہی ہے۔

Read more

فیض آباد کا جاری فیض

فیض آباد دھرنے کا آج بھی ’فیض‘ اٹھانے والے قاضی فائز عیسی نے تاریخی فیصلے میں کئی ایک شخصیات، اداروں، میڈیا اور عوامل کو بیان کر دیا مگر جب شخصیات، اداروں سے بڑی اور مفادات طویل المدتی ہوں تو کون دوڑ کے گھوڑوں کو باندھنے میں دلچسپی رکھتا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

خوشحال پاکستان دیکھنے کے منتظر عوام

تحریک انصاف حکومت کے تمام تر کامیابیوں کے بلند بانگ دعوؤں کے باوجود وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کئی گئی ہے، محض اٹھارہ دن بعد تیسرے وزیر خزانہ کی چھٹی اور چوتھے کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ معاملات ابھی تک حکومت کے قابو میں نہیں آ سکے ہیں، جبکہ اس کے اقتدار کی آئینی مدت ختم ہونے میں اب صرف دو سال باقی رہ گئے ہیں۔ اس دور میں وفاقی کابینہ میں کم

Read more

اولڈ راوینز یونین الیکشن: کیا گورنر پنجاب لاعلم تھے؟ (مکمل کالم)

ایوب خان کے آمرانہ دور میں سخت گیر گورنر ملک امیر محمد خان نے داخلے کے لئے ایک غیر مستحق طالب علم کی سفارش کی۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سید نذیر احمد نے سفارش کو میرٹ کے روبرو پرکھا اور پھر سفارش کو نظرانداز کر دیا۔ انہیں سزا کے طور پر ٹرانسفر کیا گیا تو کالج کے طالب علم سڑکوں پر آ گئے۔ وہ نعرے لگاتے کہ ”ہمارا باپ واپس لاؤ۔“ آمرانہ حکومت کو اپنی سخت گیری سمیت گھٹنے ٹیکنے پڑے، ڈاکٹر نذیر احمد کا تبادلہ دوبارہ گورنمنٹ کالج کر دیا گیا، اس مرحلے پر طالب علموں نے والہانہ محبت دکھائی، وہ ڈاکٹر نذیر احمد کو کندھوں پر بٹھا کر واپس لائے مگر آج کے عہد میں محبت کا یہ عالم کہاں؟

Read more

اسلام کی تبلیغ کریں، جبر مسلط نہ کریں

جہاں تک مسالک پر چلنے یا اس کے مطابق عبادات یا عمل کرنے کی بات ہے، کہا یہی جاتا ہے کہ اپنا مسلک بے شک نہ چھوڑو لیکن کسی دوسرے کے مسلک کو بھی نہ چھیڑو۔ اگر امن و امان کے نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو یہ بات بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ معاشرے میں انتشار اور بے چینی کا سب سے بڑا سبب ہی ”اختلاف“ ہوا کرتا ہے۔ اب مسالک ہوں یا مذاہب، ان کا ہونا ہی ”اختلاف“

Read more

کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں۔ گوشت، سبزی، تیل، مصالحے وغیرہ۔ اور جب یہ سارے لوازم پک جا ہوں تو ہم

Read more

لاہور واقعے پر اہلسنت علما کی کال پر جزوی ہڑتال، کئی شہروں میں کاروبار بند

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پنجاب حکومت کے مذاکرات کا پہلا دور کامیاب رہا ہے اور دوسرے دور میں امید ہے کہ معاملات طے پا جائیں گے جب کہ مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں جزوی ہڑتال ہے اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔

شیخ رشید نے پیر کی علی الصباح جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی نے یرغمال بنائے گئے 11 پولیس اہلکاروں کو مذاکرات کے بعد چھوڑ دیا ہے۔

Read more

آمدنی کا جمود ، اخراجات کا سونامی اور حکومت کی ناکامی

امن و امان کی بگڑتی صورت حال اور توانائی کے بحران نے معاشی ترقی کے راستے مسدود کیے ، صرف یہی نہیں بلکہ مہنگائی کے عفریت کے ساتھ جرائم کے بڑھتے رجحان نے چہروں سے مسکراہٹ چھین لی، زندگی بے یقینی اور مایوسی کا شکار ہو کر موت کے دیو کے پنجوں میں جکڑی آخری سانسیں لیتی معلوم ہوتی ہے۔ ان حالات میں ملک بھر کا جائزہ لیں تو سیاسی عدم استحکام کا شکار ماحول، عدم برداشت کا افسوس ناک منظر بھی کر رہا ہے۔ کسی بھی مملکت کی ترقی کے لئے سب سے پہلا عنصر امن و امان کا پائیدار ہونا ہے۔

Read more

کیا نظریے کی حمایت میں ہتھیار اٹھانا چاہیے؟

”کیا کسی کو اپنے نظریے کی حمایت ہتھیار اٹھانا چاہیے؟“
کچھ سوال بظاہر سیدھے سادے ہوتے ہیں، لیکن ان کا جواب سادہ نہیں ہوتے۔
”یہ تو ڈپینڈ کرتا ہے، کہ نظریہ کیا ہے۔ دیکھنا ہو گا، کہ اس ’نظریہ‘ میں ہتھیار اٹھانے کی اجازت ہے؟“

Read more

یتیم خانہ چوک: لاہور میں پولیس اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں، متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ملتان روڈ پر واقع یتیم خانہ چوک میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاجی کارکنوں اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں ہیں جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Read more

تحریکِ لبیک کے خلاف کارروائی ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر کی گئی: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب میں دائیں بازوں کے سیاست دان اور آزادئ اظہار کی آڑ میں مذہبی منافرت پھیلانے والے انتہا پسندوں میں اپنے رویے پر ایک ارب 30 کروڑ مسلمانوں سے معافی مانگنے کی جرات ہونی چاہیے ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ ان انتہا پسندوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Read more

زندہ رہنے کے خوف میں مبتلا اقلیتی شہری

ہم غیر مسلم تو رہتے ہی خوف میں ہیں ۔ آگے بڑھنے کا خوف، کاروبار کا خوف، بہتر تعلیم کا خوف، تحریر کا خوف، تقریر کا خوف، بہتر رہن سہن کا خوف، عبادت گاہوں کا خوف، جوان بچیوں کا خوف، بہتر ملازمت کا خوف، کام والی جگہ کا خوف، اچھے منصب کا خوف ، غرض کہ زندہ رہنے کا خوف ، جس کے تحت ہم مذہبی اقلیتیں زندگی گزار رہی ہیں۔ مارے خوف کے ہم تو اپنے بچوں کے نام اپنی پسند کی بجائے ملکی آئین کے آرٹیکل 2 کے مطابق رکھتے ہیں کہ کہیں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔ اور ایسے میں آئے روز کسی بہن پر ، کسی بیٹی پر ، کسی بھائی پر توہین رسالت توہین مذہب کا مقدمہ۔ اور مقدمہ بھی ایسا کہ  جس کا فیصلہ پہلے ہی ہو جاتا ہے اور الزام بعد میں لگتا ہے کہ اس شخص نے یا عورت نے یہ گناہ کیا ہے۔

Read more

سیاسی شہادتیں اقتدار کے لیے نہیں ہوتیں

ذوالفقار علی بھٹو 1958ء میں خوبرو تعلیم یافتہ اور ذہین نوجوان کی حیثیت سے پاکستان کی سیا ست میں طلوع ہوئے اور آخری سیڑھی پر پہنچ کر 4 اپریل 1979ء کو غروب ہو گئے۔ انہوں نے زندہ حیثیت سے 21 برس سیاست کی مگر مرنے کے بعد بھی 42 برس سے پاکستانی سیاست میں موجود ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو، سکندر مرزا اور ایوب خان کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آئے۔ وہ ایوب خان کے بہت

Read more

جنیوا معاہدے کے 33 سال:جب کوئلے کی کان میں ہم نے منہ کالا کروایا

80 ء کی دہائی کے وسط میں افغانستان پر حملہ آور سوویت افواج کے خلاف افغان جنگجو مذہبی گروہوں کی گوریلا کارروائیاں اپنے عروج پر تھیں کہ ماسکو میں ایک اہم تبدیلی رونما ہوئی۔ میخائل گورباچوف نے سوویت یونین میں طاقت کے اہم مرکز کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھال لیا، اگلے ہی سال 1986ء میں چرنوبل سوویت ایٹمی تنصیبات میں دھماکے ہوئے، ایٹمی تابکاری کے خدشات نے ملکوں کو لرزا دیا، دنیا بھر میں ایٹمی تنصیبات کے غیر محفوظ ہونے پر تحفظات کی آوازیں بلند ہوئیں۔

Read more

آئی اے رحمان: یہ خلا کیسے پر ہو گا؟

آئی اے رحمان اور ضیا شاہد بھی رخصت ہو گئے۔ آج کورونا کی تیسری لہر نے قیامت بپا کر رکھی ہے۔ ناقص حکمت عملی کے باعث یہ لہر اب ایک بپھری ہوئی آندھی کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس آندھی کی زد میں آنے والے درخت گرتے چلے جا رہے ہیں۔ ان کی کوئی گنتی ممکن ہے نہ شمار۔ ہر روز کسی نہ کسی کے دنیا سے گزر جانے کی خبر ملتی ہے۔ عزیزوں، رشتہ داروں، جان پہچان کے لوگوں اور معروف شخصیات میں سے ہر روز کوئی نہ کوئی اس جہان سے گزر جاتا ہے۔

جہاں سے ہم سب نے ایک نہ ایک دن گزر جانا ہے۔ وبا کے دنوں میں ہر موت، وبا کے کھاتے ہی میں ڈال دی جاتی ہے جس کا سبب چاہے کچھ بھی ہو۔ ضیا شاہد اور آئی اے رحمان کورونا کی زد میں نہیں آئے لیکن یہ افسوس ناک خبریں سننے والے کا پہلا دھیان، اس موذی وبا ہی کی طرف گیا۔

Read more

بابا جان: گلگت بلتستان کے ’چی گویرا‘ اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما مکمل صوبے کی حیثیت اور داخلی خود مختاری کیوں مانگ رہے ہیں؟

وادی ہنزہ میں بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے گذشتہ سال اکتوبر مرد و خواتین نے دھرنے دیے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی بھی حمایت حاصل رہی۔

Read more

تحریکِ لبیک پاکستان: دھرنوں، مظاہروں اور سیاست سے ‘کالعدم تنظیم’ تک کا سفر

کراچی — پاکستان کی وفاقی کابینہ نے رواں ہفتے ملک کے مختلف شہروں بشمول لاہور اور کراچی میں پرتشدد مظاہروں اور نظامِ زندگی مفلوج کرنے والی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ تحریک پر پابندی کی سفارش ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے کی تھی۔

Read more

تحریک لبیک پاکستان: کیا حکومت انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت کسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے؟

ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ایک سیاسی جماعت پر اس طرح پابندی عائد نہیں کی جا سکتی۔

Read more

کیا یہ خوشحالی کی نوید ہے؟

ارباب اختیار اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کو یقین دلا دیا گیا کہ عوام پر آئندہ مالی سال میں ٹیکسوں کا اضافی بوجھ دال دیا جائے گا۔ یہ اضافی بوجھ بارہ سو بہتر ارب کی خطیر رقم ہو گی۔ عام آدمی کو اگر کوئی چھوٹی موٹی آسانیاں میسر ہیں تو وہ چھین لی جائیں گی۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ جن اشیاء سے ٹیکس کا استثنا ختم کر دیا جائے گا، ان میں کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور تعلیم سرفہرست ہوں گی۔

گویا پہلے سے ہی بھوک و ننگ کے شکار عوام کے لیے دو وقت کی روٹی بہت بڑا مسئلہ بن جائے گا۔ ادویات ان کی پہنچ سے باہر ہو جائیں گی۔ اور بچوں کی تعلیم غریب کے لیے محض خواب بن کے رہ جائے گا۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے اس سمجھوتے پر بحث ہو رہی ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ کچھ دانشور اسے اچھی خبر اور ترقی و خوشحالی کی نوید قرار دے رہے ہیں۔ سیمینار اور فورم منعقد ہو رہے ہیں، جن میں ارباب اختیار کی دانش اور آئی ایم ایف کی سخاوت کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ یہی وہ نایاب لمحے ہوتے ہیں جب عشق بے خطر آتش نمرود میں کود پڑتا ہے اور عقل کے پاس محو تماشا رہ جانے کے سوا چارہ نہیں ہوتا۔

Read more

تحریکِ لبیک پاکستان پر حکومتی پابندی کتنی موثر ثابت ہوگی؟

حکومت کی جانب سے ماضی میں بھی متعدد سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے تاہم ماہرین کے مطابق تنظیم پر پابندی عائد کرنے سے کئی زیادہ موثر اقدام شخصیات پر پابندی عائد کرنا ہے۔ ماضی میں بھی دیکھا گیا ہے کہ پابندی کے باوجود ایسی تنظیمیں کسی اور نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھتی ہیں۔

Read more

پابندی سے پہلے معافی مانگیں

ملک کے گلی کوچے، بازار، سڑکیں، چوک، چوراہے اور کونے گوشے دو دن سے فسادات کی آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ سمندر پار فرانس میں ہوا اور فتنہ انگیزی اور خون ریزی کا بازار یہاں گرم ہوا۔ مسافر رل گئے۔ مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ گئے۔ جاں باز پولیس والے بلوائیوں کے ہاتھوں شہید و زخمی ہو گئے۔ سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیاں نذر آتش کی گئیں۔ اربوں کی املاک برباد ہو گئیں۔ مولوی سعد رضوی کی گرفتاری کے چند گھنٹے کے اندر پورا ملک جام ہو گیا۔

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کیس : سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہِ راست دکھانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ معلومات تک رسائی عوام کا بنیادی حق ہے لیکن سپریم کورٹ معلومات تک کس انداز میں رسائی دے سکتی ہے یہ ایک انتظامی فیصلہ ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔ اُنہوں نے یہ سماعت براہِ راست دکھانے کے لیے عدالت عظمی میں ایک الگ درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے 27 روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Read more

ہمارا نظام تعلیم اور طلبہ

وسیع نظر وصف طالب علم پر روشنی ڈالیں تو اس کی تعریف کچھ یوں کی جائے گی کہ طالب علم وہ ہوتا ہے جس میں علم کی طلب و تڑپ ہو،  جن کا علم صرف نصابی کتابوں تک محدود نہیں ہوتا بلکہ وہ حقیقی علم کے متلاشی ہونے کے ساتھ ساتھ کتابوں میں پوشیدہ خزانوں کو ڈھونڈ کر نکالتا ہے۔ ایک طالب علم کے حصول علم کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ وہ اپنی شحصیت کو درست بنیادوں پر تعمیر

Read more

تبدیلی کو واقعی کسی باپ کی ضرورت نہیں

یوں تو بابائے قوم کے گزر جانے کے بعد کئی افراد نے ڈنڈے کے سہارے سیاسی طور پر بابا اور باپ ہونے کا دعویٰ کیا۔ کوئی ڈیڈی کہلایا تو کوئی روحانی باپ۔ ہر ایک نے اپنی اپنی سیاسی جماعت بھی جوڑ توڑ کر بنائی اور عام انتخابات میں حصہ لیا۔ ڈنڈا ہمیشہ سے طلبا کے لیے باعث ڈر رہا ہے۔ اس لیے سیاسی میدان کے طلبا بھی ڈنڈے سے ڈرے سہمے رہتے ہیں اور ڈنڈا پکڑنے کی سعی کرتے رہتے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی عدالتی کارروائی براہِ راست نشر کرنے کی درخواست اکثریتی فیصلے سے مسترد

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظرِثانی کی درخواست کی عدالتی کارروائی کو براہِ راست نشر کیا جائے۔

Read more

پاکستانی سکھوں کی شادی کیوں رجسٹرڈ نہیں ہو سکتی؟

سردار کہن سنگھ جی کی نوکری سکھ ہونے کی وجہ سے جنم استھان گوردوارہ ننکانہ صاحب میں بطور گروجی ہو گئی۔ یہ گوردوارہ متروکہ وقف املاک پاکستان جسے عرف عام میں ہندو اوقاف بھی کہا جاتا ہے کہ زیرانتظام ایک سرکاری نوکری تھی اور تمام تر سرکاری پروٹوکول جو اس نوکری کے ساتھ وابستہ تھے، آپ کو دیے گئے جس میں رہائش الیکٹرک سٹی یوٹیلٹی وغیرہ سب شامل تھے اور سب سے بڑی بات کہ یہ نوکری تاحیات تھی یعنی

Read more

شانگلہ کے شہید انصاف مانگتے ہیں

2011ء میں ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلہ کی کان میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 34 مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ ان میں سے 18 کان کنوں کو تو کئی ماہ کے بعد اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب کرا لیا گیا لیکن 16 کان کن لاپتا ہو گئے۔ انھیں تلاش کرنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن انھیں بازیاب کرانے کی کوششیں بار آور ثابت نہ ہو سکیں۔ گزشتہ دنوں انہیں دس سال کے

Read more

حکومت، اسٹبلشمنٹ اور اپوزیشن عوام مخالف صفحے پر یکجا

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں سیاسی محاذ آرائی اور اقتدار کے لئے کشمکش کے ہرسو چرچے ہیں۔ حکومت کے سیاسی نروس بریک ڈاؤن کے قصوں کی سیاسی مارکیٹ میں بھرمار ہے۔ ترین گروپ کے پاور شو کے بعد حکومتی پارٹی میں گروپ بندی، انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ پارٹی اور حکومت عمران خان کی مٹھی سے ریت کی طرح آہستہ آہستہ سرک رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان، وزراء اور معاونین خصوصی کے

Read more

افغان پارلیمینٹرین ‘استنبول کانفرنس’ میں جنگ بندی کے لیے پرامید

افغانستان میں قیامِ امن اور بین الافغان مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے ترکی کے شہر استنبول میں رواں ماہ افغان کانفرنس متوقع ہے۔ افغان پارلیمنٹ کے اراکین پراُمید ہیں کہ اس کانفرنس سے ملک میں جنگ بندی کی راہ ہموار ہو گی۔

استنبول کانفرنس کی حتمی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ البتہ طالبان کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ اگر کانفرنس 16 اپریل کو ہوئی تو طالبان وفد اس میں شرکت نہیں کرے گا۔

Read more

آزادی رائے پر قدغن کی خواہش کیوں؟

کسی بھی ملک میں ریاست اور سماج کے درمیان بنیادی رشتہ آئین کا ہوتا ہے آئین سے مراد ایک ایسا عمرانی معاہدہ ہے جو ریاست اور عوام کے درمیان نہ صرف تعلق کو بیان کرتا ہے بلکہ ان میں ایک دوسرے پر فرائض و ذمہ داریاں بھی متعین کرتا ہے۔ ریاست سماج کا تحفظ کرے کی اور سماج ریاست کو مضبوط بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ دنیا کے تمام جمہوری ممالک نے آئین میں اپنے باسیوں کو

Read more

ہائبرڈ سسٹم سے اداروں کی ساکھ خراب ہوتی ہے

نومبر 2016 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مسند کمان سنبھالنے کے کچھ ہی عرصہ بعد ایک اصطلاح تواتر سے سنائی دینے لگی جسے ’باجوہ ڈاکٹرائن‘ کا نام دیا گیا۔ پہلے نیشنل ایکشن پلان کے تحت شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کا نام تبدیل کر کے اس کی جگہ آپریشن ردالفساد شروع کیا گیا اور پھر کچھ ہی دنوں بعد اس نئے ڈاکٹرائن کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ اس ڈاکٹرائن کی غیر سرکاری تشریح کے مطابق اسے

Read more

مردہ خانے میں عورت: مشرف عالم ذوقی کا فاشزم کو للکارتا ناول

جدید ہندوستان میں فاشزم دسمبر میں آیا جب لوگوں کو غسل کیے کئی کئی دن ہو جاتے ہیں اور ان کے کپڑے کالے پڑجاتے ہیں اور اسے لانے والے خانہ بدوش تھے جنھیں ’گھومنتو‘ کہا جاتاتھا اور ان میں سے ایک مارخیز کے شہر سے آیا تھا۔ وہ بوڑھا تھا، بندروں کی نسل کا، جس کے سرکے بال اڑگئے تھے، وہی ہندستان میں فاشزم کا مبلغ اور داعی تھا۔ اس اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں میں ترشول تھے، لمبے

Read more

ڈسکہ دنگل اور وفاق پاکستان

‎نواز شریف پنجاب کے بھٹو بن چکے ہیں ‎ ڈسکہ ضمنی انتخاب نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے وسطی پنجاب کا ووٹر پوری طرح نواز شریف کے سحر کا شکار ہے انہیں پنجاب کا شیخ مجیب الرحمن بھی کہا جا سکتا ہے المیہ یہ ہے کہ شیخ مجیب اور بھٹو مرحوم یہ دونوں رہنما عمومی طور دیانتدار تھے جبکہ جناب نواز شریف کے متوالے تو فخر سے کہتے ہیں ”کھاندا سی تے لاندا وی سی“ (اگر لوٹ مار

Read more

سانحۂ جلیاںوالہ باغ اور رام محمد سنگھ آزاد

یہ 13 مارچ 1940 کا دن تھا۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے کاکسٹن ہال میں ایسٹ انڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک اجلاس منعقد ہو رہا تھا۔ جس میں دوسری جنگ عظیم میں برطانوی عوام اور افواج کے گرتے ہوئے مورال کو بلند کرنے کے لیے ہندوستان میں برطانوی راج کی عظمت رفتہ کے قصیدے پڑھے جا رہے تھے۔ اسٹیج پہ 1919 میں پنجاب کے لیفٹینٹ گورنر سر لیوس ڈینی، انڈیا اور برما کے لیے سیکرٹری اسٹیٹ لارنس جان لیوملے

Read more

سیاسی سٹے باز؟

ملک میں جمہوری روایات اور اداروں کی مضبوطی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنا ناگزیر ہے، پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہی ہیں اور ان خبروں کو ہوا دینے میں حکومتی ترجمانوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ووٹ کو عزت دو سے لے کر نظام کی تبدیلی تک کا سفر، اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی پر قریباً ختم ہو چکا۔ حالاں کہ سیاسی

Read more

افغان امن ممکن ہو سکے گا؟

خطہ کی سیاست سمیت پاکستان اور افغانستان سمیت امریکہ یا دیگر طاقت ور ممالک کے سامنے بنیادی نکتہ افغان امن معاہدہ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے فریقین میں تصفیہ طلب معاملات ہیں۔ کیونکہ اگر اس خطہ میں امن کی بنیاد پر تنازعات کا خاتمہ اور معاشی ترقی کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا ہے تو افغان امن کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بہت سے سیاسی پنڈت یا افغان امن سے جڑے اہم معاملات پر باریک بینی سے

Read more

ہم وطنو، حب وطن کا سبق امجد خان نیازی سے پڑھو

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں معزز رکن پارلیمان جناب امجد احمد خان نیازی جو میانوالی سے رکن قومی اسمبلی ہیں، کا پیش کردہ بل منظور کر لیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ جو شخص افواج پاکستان یا ان کے اعلیٰ عہدیداروں کے تمسخر یا تنقید کرنے کا مرتکب پایا گیا تو اسے یا 2 سال قید یا 5 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔ ایک اور بات بتا دوں کہ جب یہ بل

Read more

ڈسکہ کا ضمنی انتخاب اور آئین کی پاسداری کا معاملہ

آج ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں انتخابی معرکہ برپا تھا۔ جیتنے والی پارٹی اسے پاکستانی عوام کے حتمی فیصلہ سے تعبیر کرتے ہوئے اپنے سیاسی ایجنڈے کو درست قرار دے گی حالانکہ یہ ایک حلقہ کا ضمنی انتخاب ہے جس میں ہار جیت کا قومی سطح پر اختیارات کی تقسیم کی صورت حال پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔ البتہ پاکستان میں یہی سیاست ہے۔ جس معاشرے میں سیاست کو نعرہ، طعنہ اور تہمت بنالیا گیا

Read more

بھارت کے رابن ہڈ مختار انصاری: گینگسٹر بھی اور مقبول سیاست دان بھی

نئی دہلی — بھارت کی ریاست اتر پردیش (یو پی) کی باندہ جیل سے جب رواں ماہ چھ اپریل کو 38 پولیس اہلکاروں کا آٹھ گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گینگسٹر اور سیاست دان مختار انصاری کو پنجاب کی روپ نگر جیل سے لینے کے لیے روانہ ہوا۔ تو دیکھنے والوں کو ایسا محسوس ہوا کہ وہ کسی جرائم پیشہ شخص کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے نہیں، بلکہ کسی وی وی آئی پی کے استقبال کے لیے جا رہے ہوں۔

Read more

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جھڑپوں کی براہ راست کوریج پر پابندی، صحافیوں کا شدید رد عمل

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کی مختلف انجمنوں نے پولیس کے اُس حکم نامے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، جس کے تحت شورش زدہ علاقے میں علیحدگی پسند عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور امن و امان کی صورتِ حال پیدا ہونے کی صورت میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے جائے وقوع پر جاکر کوریج کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار وجے کمار نے گزشتہ دنوں یہ ہدایات جاری کرتے ہوئے ضلع پولیس سربراہوں کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ حکم عدولی کرنے والے صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔ انہوں نے کہا تھا کہ آئینِ ہند کی دفعہ 21 کے تحت تقریراور اظہارِ رائے کی آزادی کو مناسب پابندیوں سے مشروط کیا جاسکتا ہے۔

Read more

پرویز مشرف کی اتاترکی حکومت اور حقیقت

پرویز مشرف کے دور حکومت میں سو سے زیادہ ٹی وی چینل اورریڈیو اسٹیشن کھلے مگر ان چینلوں نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے خوب اشتہارات لیے، تعلیم کے بجائے جہالت کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ مذہبی منافرت اور غیر سائنسی سوچ کو پروان چڑھایا۔ میڈیا کے مالکان کروڑپتی سے ارب پتی بن گئے، عجیب و غریب قسم کے اینکروں اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں نے عوام میں جہالت پھیلانے کا کام تندہی سے انجام دیا۔ ایسے پروگراموں کی سرپرستی کی گئی جن میں عورتوں کی تذلیل کی گئی، ایسے مولویوں کی سرپرستی کی گئی جو مذہب کے نام پر علم و آگہی کے خلاف مہم چلاتے رہے۔

Read more

قصہ ایک شعری تصرف کا

ایک قابل احترام ’ مولوی صاحب ‘نے ایک ہی سانس میں ’سکہ بند علمائے دیوبند‘ کا قصیدہ پڑھتے اور دوسرے سانس میں ’درباری شعرا‘ پر دو حرف بھیجتے ہوئے ، کس بے دردی سے ہمارے زمانے کے ایک عظیم شاعر کے شعر میں تصرف کیا اور ’مٹی کی محبت‘ کو ’امت کی محبت ‘ سے تبدیل کر دیا۔ یوں کہنے کو تو یہ بے ضرر سا شعری تصرف ہی ہے لیکن اگر دیکھیں تو اپنی تہوں میں کتنی عظیم المیاتی

Read more

پی ڈی ایم کا بیانیہ اور حاکمیت ’انجوائے‘ کرنے والے عہدیدار

لانگ مارچ سے پہلے ہی سینیٹ الیکشن کے دوران ’پی ڈی ایم‘ کے درمیان اختلاف کی صورتحال موضوع بنی اور پیپلز پارٹی کے بعد ’اے این پی‘ نے بھی ’پی ڈی ایم‘ کی پالیسیوں سے بیزاری کا اظہار کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اختلافات کی یہ صورتحال گزشتہ چند ماہ کے دوران سربراہی اجلاسوں میں سامنے آنے لگی تھی اور یہ واضح ہوا تھا کہ ’پی ڈی ایم‘ کے معاملات میں پیپلزپارٹی اور ’اے این پی‘ ایک طرف جبکہ باقی آٹھ جماعتیں دوسری طرف نظر آئیں۔ یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے ’پی ڈی ایم‘ سے ہٹ کر موقف اپنانے کے پس پردہ اسٹیبلشمنٹ کا بھی کردار ہے۔

Read more

صوبہ سیاست! ملتانی لیڈرشپ ناکام ہو گئی ہے؟

اب تو جنوبی صوبہ کے سیکرٹریٹ کی کہانی بھی مذاق بن گئی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف نے سیکرٹریٹ کو متنازع تو اس وقت بنا دیا تھا جب سیکرٹریٹ کا قیام جنوبی پنجاب کے ایک شہر میں کرنے کی بجائے اس کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بہاولپور اور ملتان میں بیٹھنے کا شاہی حکم وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت میں جاری ہوا تھا۔ مطلب سرائیکی دھرتی کے لوگوں کو لاہور کے چکروں سے فرصت ابھی ملی نہیں تھی کہ ملتان اور بہاولپور کے چکروں میں الجھا دیا گیا۔

اور دلچسپ بات ہے کہ لوگوں کو اس معاملے میں الجھانے والے کوئی دوسرے نہیں بلکہ ملتان کے سیاست دان تھے جو شاید عوام کے پیروں سے چکروں کے پھندے کو نکالنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ جنوبی پنجاب صوبہ سیکرٹریٹ کی کہانی بھی ویسی ہی ہے جیسے وہ کہتے ہیں کہ آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا۔

Read more

وزیراعظم کا اعتراف اور شوکت ترین کا بیان

اس حکومت کے سامنے معیشت کی بحالی کے سوا اور کوئی چیلنج نہیں تھا لیکن اب اپنے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ہٹا کر وزیراعظم نے ایک طرح سے اعتراف کر لیا ہے کہ معیشت بھی ان سے نہیں سنبھل سکی۔ اب وزیراعظم نے معاشی تباہی کا عمل روکنے کے لیے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دی ہے، جس میں نجی شعبہ سے بھی تیرہ افراد شامل ہیں۔ اس کونسل کے ممکنہ کنوینیئر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی وہی باتیں کہیں ہیں جو ہم ایسے طالب علم عرصے سے کہہ رہے تھے۔

Read more

پاکستانی کپل دیو کی جارحانہ اننگز

پاکستان میں چار فیصد اقلیت آباد ہے جس میں سے ہندو پچاس لاکھ آبادی کے ساتھ سب سے بڑی اقلیت ہیں۔ اول تو کوئی غیر مسلم شہری صدر یا وزیراعظم بن نہیں سکتا ، اگر بن بھی جائے تو اس سے مسلم اکثریت کو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے۔ جمہوریت میں فیصلے اکثریت ہی کرتی ہے۔ کم از کم ہمیں یہ خواب دیکھنے کی تو اجازت دی جائے کہ ہم اپنے ملک کے صدر یا وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں۔ ہم سے ہمارے خواب تو نہ چھینے جائیں۔ آپ لوگ ابھی تک ہمیں اپنا نہیں سکے، آپ ابھی تک ہمیں غیر مانتے ہیں۔

Read more

پہلے سیاسی کنویں سے غیر جمہوری مداخلت کا کتا نکالیے

موجودہ سیاسی سرکس سے قطع نظر، ایک مستقل بحث ہمارے یہاں تواتر سے جاری رہتی ہے اور وہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری بندوبست کا تقابل۔ ہر دو جانب سے دلائل کے انبار لگائے جاتے ہیں، جمہوریت کی مخالفت میں اسلام سے لے کر ہمارے علاقائی معاشرتی ڈی این اے تک ہر جانب سے دور سے دور تک کی کوڑی لائی جاتی ہے۔ ملکی ترقی میں آمرانہ ادوار کی مبینہ کارگزاری اور سیاسی ادوار کی کرپشن کی داستانوں کا تذکرہ ہوتا ہے اور ہر دفعہ تان یہیں آ کر ٹوٹتی ہے کہ ملک کی بدحالی کی تمام تر ذمہ داری سیاست دانوں کی کرپشن، بد عنوانی، آئین و قانون کی خلاف ورزی اور ان کا غیر جمہوری رویے پر عائد ہوتی ہے۔

Read more

ہوشیار باش! اب فوج مخالفین کو عدالتوں میں گھسیٹے گی

دو وزیروں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کے منظور کردہ اس بل کو مسترد کیا ہے جس میں افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے یا توہین کرنے پر قید اور جرمانہ کی سزا دی جاسکے گی۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کے اس نجی بل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کو جرم قرار دینا درست نہیں ہوسکتا۔ انسانی حقوق

Read more

مرزا صاحب بیگ: کشمیری طالبِ علم جنھوں نے اپنی محنت سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک کا راستہ بنایا

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے مرزا صاحب بيگ کا کہنا ہے کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جو تعلیم حاصل کررہے ہیں اس کو وہ عالمی سطح پر کشمیر کے سیاسی مسائل کی وکالت کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔

Read more

اگر صاحب اختیار لوگ حلف پر عمل نہیں کریں گے تو مسئلے بڑھتے جائیں گے: جسٹس فائز عیسیٰ

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگوں کے ہوس نے آئین کو توڑا اور اگر صاحب اختیار لوگ حلف پر عمل نہیں کریں گے تو مسئلے بڑھتے جائیں گے۔

Read more

ایوان اقتدار سے نشر ہونے والا لیکچر پروگرام

بڑے بزرگ فرماتے ہیں کہ ایوب خان جب صدر مملکت تھے تب سبز انقلاب کے چرچے تھے۔ ان کی طرف سے قوم کی اصلاح کے لئے قوم سے خطاب کے نام پر مقامی حکومتوں کی اہمیت پر درس کا پروگرام ایوان صدر سے نشر ہوتا تھا۔ بعد ازاں ضیاء الحق کے دور میں روس اور امریکہ جنگ پر بھی لیکچر پروگرامز ایوان اقتدار سے نشر ہوتے تھے۔ ضیاء الحق جب اقتدار میں تھے اس وقت ہم بچے تھے اس لئے یاد نہیں پڑتا ہے کہ وہ کس طرح کی دانشورانہ گفتگو فرماتے تھے مگر اپنے مشرف صاحب کا زمانہ تو پورا کا پورا یاد ہے۔

Read more

پاکستان: افواج کو بدنام کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی تجویز، حزبِ اختلاف مخالف کیوں؟

اسلام آباد — پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے افواجِ پاکستان کو بدنام کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا بل منظور کرتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف قید اور جرمانے کی سزائیں تجویز کی ہیں۔

Read more

مسلح افواج کا جانتے بوجھتے تمسخر اڑانے کے خلاف مجوزہ بل کی منظوری پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح افواج اور ان کے اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف دو سال کی قید اور پانچ لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاؤں کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

Read more

استنبول کینال: یہ منصوبہ کیا ہے اور اس کے امریکہ اور روس پر کیا ممکنہ اثرات پڑ سکتے ہیں؟

ترکی میں حال ہی میں بحریہ کے ایسے 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا ہے جنھوں نے صدر طیب اردوغان کے استنبول میں نہر بنانے کے منصوبے پر کھلے عام تنقید کی تھی۔ ان گرفتاریوں کے بعد ملک میں اس منصوبے اور تاریخی ’مونٹریکس کنونشن‘ پر بھی بحث ہو رہی ہے۔

Read more

نیا دیوتا، احتساب کا فریب اور تیسری نسل

1947 میں ہم آزاد ہوئے، ہمارے بڑے انہی برسوں کے اردگرد اس دنیا میں تشریف لائے۔ جب انہوں نے ہوش سنبھالا دور ایوبی تھا اور تازہ بہ تازہ زمینی فتح اور میز پر شکست کا شور و غوغا تھا۔ نوجوان بھٹو کے دیوانے تھے۔ ’اسلام ہمارا دین اور سوشلزم ہماری معیشت ہے‘ کا نعرہ مستانہ عروج پر تھا۔ روٹی کپڑا مکان والی ٹرک کی بتی روشن تھی جو سب کے لئے مشعل راہ تھی۔ اس نسل نے بھٹو کو منزل

Read more

سٹیک ہولڈر یا سٹِک(Stick) ہولڈر؟

سٹیک ہولڈر (Stakeholder) ، آپ نے یہ بھی الفاظ سنے ہوں اور اس اصطلاح سے بخوبی واقف ہوں گے۔ جب بھی ملک میں طاقتور طبقات کے درمیان کھینچا تانی ہوتی ہے اور ملکی حالات خراب ہونے لگتے ہیں یا ہو جاتے ہیں تو مختلف فورمز پر ملکی دانشوروں یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ ان مسائل کا حل یہی ہے کہ ملک کے تمام سٹیک ہولڈر ایک جگہ بیٹھیں، آپس میں ڈائیلاگ کریں اور پھر نئے سرے سے اپنی حدود

Read more

اسلام ہی میری نظریاتی اساس ہے

عام طور پر دین اور مذہب کو ایک دوسرے کے مترادف تصور کیا جاتا ہے، جبکہ ان دونوں میں بنیادی فرق ہے۔ دین کل ہے اور کسی بھی نظام کے اصول و ضوابط کا نام ہے۔ اس کے برعکس مذہب جزء ہے جو شرعی عبادات احکامات سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ سادہ الفاظ میں دین سے مراد ہے نظام اور مذہب سے مراد ہے عقائد۔ اللہ چاہتا ہے زمین پر اسلام کا نظام ہو اور مخالفین و منکر اور

Read more

پیپلز پارٹی کو مفاہمت اور نواز شریف کو لڑنے میں فائدہ ہے

حسب توقع عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کا ’شو کاز نوٹس ‘ ملنے کے بعد پاکستان جمہوری تحریک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سیاست میں پیپلز پارٹی کا اسٹیک زیادہ ہے، اس لئے وہ ایسا ہی فیصلہ کرنے میں کچھ وقت لگائے گی۔ ہوسکتا ہے کہ پارٹی قیادت کو خیرخواہوں سے مشورہ کرنے میں کچھ وقت درکار ہو۔ تاہم موجودہ طرز عمل کے ساتھ پی ڈی ایم کی دونوں بڑی پارٹیاں ساتھ نہیں چل سکتیں۔ سوال ہے کہ

Read more

ملک بھر کے دانشوروں اور سول سوسائٹی کا امر جلیل کی حمایت میں بیان

ہم زیر دستخطی، ملک بھر کے مختلف حصوں اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے ادیب، شاعر، دانشور، انسانی حقوق کے کارکن، وکلاء، صحافی، ڈاکٹر، اساتذہ، طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہری حالیہ دنوں میں ملک کے معروف ادیب،کالم نگار اورمفکر جناب امر جلیل صاحب کو دی جانے والی دھمکیوں اور ان کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ہم ریاستِ پاکستان، وفاقی حکومت اور حکومتِ سندھ سے جناب

Read more

کیا ترک بھی عورتوں سے نفرت کرتے ہیں؟

لباس کے حوالے سے یہ ایک عام تأثر ہے کہ جہاں خواتین کم لباس پہنتی ہوں وہاں ان کو باآسانی بنیادی حقوق ملتے ہوں گے بالخصوص جنسی و گھریلو تشدد نہ ہونے کے برابر ہو گا۔ جہاں یہ تأثر ہے وہاں پر یہ بات بھی عام ہے کہ جہاں عورتیں سر تا پا لباس پہنتی ہوں وہاں اخلاقی نوعیت کے جرائم نہیں ہوتے۔ یہ دونوں باتیں ہی دروغ اور بددیانتی پر مبنی ہیں۔ روشن خیال اقدار کا تعلق بہت حد

Read more

ہمارے وژنری وزیراعظم اور ترقی کرتا پاکستان

لاہور میں ایک چھوٹے درجے کے اخبار میں نیوز روم اور رپورٹنگ کے لئے سٹاف کی ضرورت تھی۔ لڑکے اور لڑکیوں کے انٹرویو کیے جا رہے تھے۔ ایک 30 سال سے زیادہ عمر کے نوجوان بھی انٹرویو کے لئے اخبار کے دفتر میں تشریف فرما تھے۔ موصوف کی باری آئی تو پہلے خفگی کا اظہار کیا کہ اسے اتنا انتظار کیوں کرایا گیا ہے۔ آپ لوگ مردم شناس نہیں لگتے ہیں۔ انٹرویو میں صاحب مذکور کا کہنا تھا کہ وہ

Read more

عجب تبدیلی کا غضب شاہکار

کبھی گردنیں اُڑا دینے سے بدعنوانی پر قابو پانے کے طریقے اور کبھی چین، فرانس اور ایران کے خونی انقلاب کی خواہشیں، کیا اپنی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی بنا کر تبدیلی کے کسی نئے جھانسے کی تیاری ہے؟

Read more

کچھ آئین، نصاب اور تعلیم کے بارے میں

محترم وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ وہ ہر صبح اپنے دفتر نہیں جاتے، بلکہ جہاد پر نکلتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں کہ ہر روز نیکی کے بوریے سمیٹتے ہیں۔ اس ملک میں لاکھوں نصیب جلے ہر صبح روٹی کی تلاش میں نکلتے ہیں، شام ڈھلے افسردہ چہروں اور پٹپٹاتی آنکھوں کے ساتھ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں، خدا معلوم اپنے بچوں کو کیسے تسلی دیتے ہوں گے۔ درویش کی افتاد ان دو انتہاﺅں کے بیچ کہیں واقع ہوئی ہے، جسے

Read more

نواز شریف جواب دیں: پی ڈی ایم کا اظہاروجوہ اہم ہے یا عوام کا ’شو کاز نوٹس‘

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ میں اب پاکستان جمہوری تحریک نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو باقاعدہ ’شو کاز نوٹس ‘ جاری کیا ہے۔ اس طرح پی ڈی ایم کی تقسیم کا بالواسطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مبصرین پہلے ہی یہ اشارہ دے رہے تھے کہ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اپنا راستہ علیحدہ کرسکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری

Read more

استنبول کینال: ترکی کے صدر اردوغان کے منصوبے پر تنقید کرنے والے ایڈمرلز زیرِ حراست

ترکی نے اپنی بحریہ کے ایسے 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا ہے جنھوں نے صدر طیب اردوغان کے ’استنبول کینال‘ منصوبے پر کھلے عام تنقید کی تھی۔

Read more

اردن کے شاہی خاندان میں اختلافات: شہزادہ حمزہ کا نظربندی کو چیلنج کرنے کا اعادہ

اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ نے جنھیں غیر ملکیوں سے مل کر سازش کے الزام میں نظر بند کر دیا گیا ہے، کہا ہے کہ وہ حکومتی احکامات کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ مرحوم شاہ حسین شہزادہ حمزہ کو اپنی ’آنکھوں کا تارا‘ کہا کرتے تھے اور انھیں 1999 میں ولی عہد مقرر کیا گیا تھا۔

Read more

بھٹو صاحب، نواز شریف اور گورباچوف کی سیاست

جب پاکستان بنا تو بھٹو صاحب کی عمر انیس برس تھی۔ اس کے دس برس بعد یعنی 1957 میں بھٹو صاحب کا نام سیاست میں سامنے آنا شروع ہوا۔ جب تک 1958 میں بھٹو صاحب کو پہلی وزارت کی آفر ہوئی تو پاکستان کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کے سات وزرائے اعظم اپنی مدت پوری کیے بغیر نوکری سے نکالے جا چکے تھے اور آٹھویں کو بھی آئین سمیت نکالنے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ پاک فوج کے

Read more

بھٹو کا قتل قادیانیوں اور امریکہ کی مشترکہ سازش تھی

اگر پوچھو کہ جب پاکستان بن رہا تھا تو کون اس کی مخالفت کر رہا تھا؟ تو جواب ملے گا کہ قادیانی کر رہے تھے (علماء بالکل مخالفت نہیں کر رہے تھے)۔ تقسیم کے وقت پنجاب کے بعض اضلاع پاکستان کے ہاتھ سے کیوں نکلے؟ قادیانیوں کی غداری کی وجہ سے نکلے۔ کشمیر پاکستان کا حصہ کیوں نہیں بنا؟ قادیانیوں کی وجہ سے نہیں بنا۔ لیاقت علی خان صاحب کو کس نے شہید کیا ؟ یہ قادیانیوں کی کارستانی تھی۔

Read more

کیا پریذائیڈنگ افسر کا فیصلہ قانون سازی کے زمرے میں آتا ہے؟

سینیٹ کے حالیہ انتخابات پاکستان میں ایک گرما گرم موضوع بنے ہوئے ہیں۔ عام سینیٹرز کے ووٹوں سے لیے کر چیئرمین سینیٹ کے انتخاب تک حکومت اور حزب اختلاف کے گروپوں کے مابین متنازعہ معاملے پر کشیدگی برقرار ہے۔ مسترد ووٹوں کے تنازعہ نے معاملے کو بدتر صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ حکمران جماعت اپنی شاندار فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) خاص طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جس

Read more

عوام کو کب کس نے جانا؟

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ حکومت، عوام کے لیے نہیں اپنے لیے ہے کیونکہ ابھی تک وہ یہ نہیں ثابت کر سکی کہ اس کے دل میں غریب لوگوں کا درد ہے۔ آئے روز تکلیف دہ احکامات صادر کیے جا رہے ہیں۔ مہنگائی پر اس کا ذرا بھی کنٹرول نہیں۔ پچھلی حکومتوں کے ادوار میں بھی مشکلات تھیں مگر اس طرح نہیں جس طرح آج ہیں۔ کوئی کلیہ قاعدہ نہیں کوئی اصولی و ضابطہ نہیں بس اندھا دھند حکمرانی

Read more

قائد عوام ذوالفقارعلی بھٹو کے اقوال

ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ بھٹو ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہی نہیں بلکہ ایک طلسماتی شخصیت کے مالک تھے۔ پاکستان کی سیاست میں ایک ہنگامہ خیز زندگی گزارنے والے بھٹو کو دنیائے سیاست میں ایک خاص شہرت اور مقام نصیب ہوا۔ اسی لیے جب 3 اپریل 1979 کو ان کو پھانسی کی اطلاع دی گئی تو انہوں نے ڈپٹی جیل سپرٹنڈنٹ خواجہ غلام رسول کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی صاحب

Read more

بے نظیر کے جذبات اور جنرل ضیا کا مشورہ

جب بھٹو کو تختہ دار پر چڑھایا گیا تو ان کی اہلیہ نصرت بھٹو اور بیٹی بے نظیر بھٹو کو سہالہ کے ریسٹ ہاؤس میں نظربند رکھا گیا تھا۔ ماں بیٹی کو بھٹو کی تدفین سے قبل اور فوری بعد کی رسومات میں شرکت کی اجازت نہ دی گئی۔ خطرہ یہ تھا کہ دونوں ضیا حکومت کے خلاف کوئی عوامی احتجاج ہی شروع نہ کردیں۔

4 اپریل 1979 کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بھٹو کی پھانسی کے کم و بیش ایک ماہ بعد ضیا الحق کو نجانے کیا خیال آیا۔ انہوں نے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر پنڈی سعید مہدی، مقامی چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر راحت لطیف اور ایس ایس پی راولپنڈی جہانزیب برکی کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں نظربند نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے پاس ایک پیغام دے کر بھیجا۔

Read more

بھٹو نے جنرل ضیا کو آرمی چیف کیوں لگایا؟

سولہ دسمبر 1971 ء سانحہ مشرقی پاکستان ہوا۔ پاکستانی قوم کو تاریخ کے شدید ترین بحران کا سامنا تھا۔ پاکستان کا وجود پارہ پارہ ہو چکا تھا۔ دشمنوں اور اپنوں کے دیے ہوئے زخموں سے خون رس رہا تھا۔ قوم کے حوصلے پست ہو چکے تھے ایسے میں بھٹو اقتدار سنبھالتے ہیں۔ قوم کی امیدوں کا محور ذوالفقار بھٹو تھے انھوں نے بھی قوم کو مایوس نہیں کیا۔ قوم کی امنگوں کے عین مطابق ایک بہترین منتظم، زیرک سیاست دان کے طور پر کام کیا۔ انھوں نے بعض انقلابی اقدامات کیے جس سے مایوسی اور نامرادی کے اندھیروں سے امید کی کرن پھوٹی۔

بھٹو صاحب کو تختہ دار تک پہنچانے میں عالمی اسٹیبلشمنٹ ملوث تھی جس نے مقامی اسٹیبلشمنٹ کو مہرے کے طور پر استعمال کیا ہوا کچھ یوں کہ 1973 ءکے اوائل میں قومی اسمبلی نے متفقہ آئین منظور کیا آئین کی منظوری سے عین قبل 14 فضائیہ اور 21 آرمی افسران کو منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا اٹک قلعہ میں ان پر مقدمہ چلایا گیا اور انہیں سزا سنائی گئی کورٹ مارشل کی صدارت میجر جنرل ضیاءالحق نے کی۔

Read more

”میں بھٹو ہوں“

یہ 15 دسمبر کا تاریخ ساز دن تھا جب پاکستان کی محبت میں گرفتار بھٹو نامی ایک جیالا سلامتی کونسل کے اجلاس میں یہ کہتے ہوئے پھٹ پڑا۔

” پچھلے چار دنوں سے یہ کونسل تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، اب ہم وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں ہمیں تمہاری کوئی پرواہ نہیں، میں شکست کی دستاویز پر دستخط نہیں کروں گا۔ تم پورے مشرقی پاکستان پر قبضہ کرا لو، ڈھاکہ پر قابض ہو جاؤ، مغربی پاکستان پر تسلط قائم کر لو۔ تم کوئی تصفیہ نہیں چاہتے، ہمیں توپوں اور اسلحہ کے زور پر خاموش کرانا چاہتے ہو، تم جارحیت کو جائز قرار دینا چاہتے ہو، ناجائز قبضے کو قانونی حیثیت دینے کے خواہش مند ہو، تم ہر اس عمل کو جائز قرار دینا چاہتے ہو جسے آج تک ہمیشہ ناجائز سمجھا گیا۔ ہم لڑیں گے، ہم نیا اور عظیم پاکستان بنائیں گے۔ یہاں بیٹھنا میری ذات اور میرے ملک کی توہین ہے، میں بائیکاٹ نہیں کر رہا لیکن ادھر بیٹھ کر ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ میرا ملک مجھے بلا رہا ہے، میں جا رہا ہوں“ ۔

Read more

گیلانی ناگزیر نہ نواز شریف!

راوی کہتا ہے بھٹو سے قبل سیاست میں عوام اسٹیک ہولڈر تھے ہی نہیں۔ سیاست اور ریاست کی سہولت اس وقت تک اشرافیہ ہی کے لئے مختص ہوگی جب تک جمہوریت ناگزیر نہ ہو گئی۔ خیر اب جب عوام سیاست کے اسٹیک ہولڈر ہیں، وہ دن دور نہیں جب جمہوریت میں بھی ”مکمل“ اسٹیک ہولڈر ہو جائیں گے۔ لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آگے بڑھیں، آگے بڑھنے کے لئے لازم ہے کہ کسی بھی گیلانی اور ربانی کا

Read more

بھارت سے تجارت کی بحالی مؤخر کرنے کی وجہ کیا تھی؟

پاکستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ حالات میں تجارتی تعلقات بحال نہیں کیے جائیں گے۔

یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بھارت سے تجارتی روابط بحال کرنے سے متعلق مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔

اس سے قبل رواں ہفتے جمعرات کو وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی تجویز پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کی سفارش پر فیصلہ مؤخر کر دیا تھا۔

Read more

کیا انگریزی جاننا پڑھا لکھا ہونے کی لازمی شرط ہے؟

پاکستان کو اللہ نے جہاں بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے ، وہیں ایک نعمت قومی زبان اردو بھی ہے۔ اردو میں فارسی ،عربی اور ترکی کے الفاظ موجود ہیں اور اسے لشکری زبان بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان کے علاوہ یہ دنیا پھر میں بولی جاتی ہے اور 1999ء کی مردم شماری کے مطابق دس کروڑ ساٹھ لاکھ افراد اردو بولتے اور سمجھتے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ دنیا کہ نویں بڑی زبان ہونے کا درجہ رکھتی ہے۔ اردو

Read more

کشمیر: یہ خون خاک نشیناں تھا، رزق خاک ہوا

2019 کی بات ہے کہ امریکہ میں موجود تھا۔ امریکی انتظامیہ اور تھنک ٹینکس سے وابستہ افراد سے گفتگو کے دوران یہ اندازہ ہو رہا تھا کہ امریکہ جنوبی ایشیا اور اس سے منسلک علاقوں کے حوالے سے کچھ حتمی اقدامات کی جانب بڑھنا چاہتا ہے اور امریکہ میں اگر کوئی سیاسی تبدیلی چاہے رونما ہو بھی جائے مگر ان اقدامات کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہو گا ، یہ تمام گزارشات میں نے امریکہ سے واپسی کے بعد اس

Read more

محسن داوڑ کا آئینی ترمیمی بل

گزشتہ دن محسن داوڑ نے قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا کے نام کی آئینی ترمیمی بل پیش کیا ہے اور وجہ یہ بیان کیا ہے کہ چونکہ سرکاری اور عمومی طور پر نام کے طوالت کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے بجائے کے۔ پی یا کے۔ پی۔ کے لکھا اور پکارہ جاتا ہے اور اس نام کو دیگر صوبوں یعنی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح مختصر کیا جائے تاکہ عمومی اور سرکاری طور پر اس کو آسانی سے پختونخوا

Read more

سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

میں سمجھتی ہوں میرا اپنی زبان سے تعلق اور اس میں دلچسپی میری ماں کی وجہ سے ہے کیونکہ ماں پہلی درسگاہ ہونے کے باعث جس زبان سے محبت کرتی ہے، اسے اپنے بچے میں شعوری اور لاشعوری طور پر منتقل کرتی ہے۔ میری ماں کو اردو زبان سے بہت محبت ہے اور انہوں نے ہمارے ساتھ اردو نہ صرف بولی بلکہ فرسٹ ائر تک پہنچتے پہنچتے اردو نظم اور غزل کی نصابی تیاری کے بہانے مجھے کوئی ڈیڑھ سو

Read more

حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے، اپوزیشن تدبر سے آگے بڑھے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان جمہوری تحریک کا حصہ رہنے اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر جمہوریت کی جد و جہد جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پی ڈی ایم میں شامل آٹھ پارٹیوں پر مشتمل ’اسٹئیرنگ‘ کمیٹی نے سینیٹ میں یک طرفہ طور سے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنوانے اور پی ڈی ایم کے متفقہ فیصلہ کے برعکس اقدام کرنے

Read more

بلدیاتی انتخابات: تاخیر کا شکار کیوں؟

چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے یکساں قانون سازی مکمل نہ ہونے کے باعث بروقت بلدیاتی انتخابات منعقد نہیں ہوپاتے۔ بلدیاتی انتخابات کرانا آئین کا منشا ہے کیونکہ ملک میں آمریت نہیں جمہوریت ہے، لہذا صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات کے لئے مزید تاخیر سے گریز کرنا چاہیے، الیکشن کمیشن اپنے ایک بیان میں کہہ چکا تھا کہ منتخب بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہو نے کے بعد ، قانون کے مطابق 120 روز میں الیکشن کرانے ہیں، کیونکہ

Read more

پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، ڈسکہ میں پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار

پاکستان کے سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکمران جماعت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔

Read more

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن رپورٹ: ’بیوروکریسی نے براڈ شیٹ کیس کا ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی‘

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ نے براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت براڈ شیٹ سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے گی۔

Read more

ڈیئر ہیلری کلنٹن: دس از ناٹ فیئر

حالیہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی عبرتناک شکست کو ان کے لئے ہضم کرنا بہت مشکل ثابت ہوا۔ ان کے حامی سڑکوں پر آ گئے اور دنیا نے ایسے نظارے دیکھے جن کی امریکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، خود سابق صدر کے منہ میں جو آیا وہ اگلتے گئے، جس سے حالات مزید بگڑ ے اور سوشل میڈیا پر ان کے اکاؤنٹس کو بند کرنا پڑا۔ اس دوران ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ان کو ہروانے اور انتخابات میں

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ اور بھٹو صاحب

یہ بھی عجیب بات ہے پاکستان پیپلز پارٹی کو کالعدم پاکستان سوشلسٹ پارٹی کے سابقہ ممبران نے قائم کیا۔ واضح ہو کہ اس سوشلسٹ پارٹی پر خود قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان ؒ نے وزیر اعظم کی حیثیت سے پابندی عائد کی تھی۔ 1960 میں صدر ایوب کے مغرب اور امریکہ کی جانب جھکاؤ کی پالیسیوں کی مخالفت اور سوشل ازم کی حمایت میں مغربی پاکستان میں شدت آنے لگی۔ حریف بھارت کے ساتھ معاہدہ ء تاشقند کے

Read more

پاکستان میں "اصلی تے وڈی” جمہوریت آ گئی!

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے کہ ملک میں چینی کی فراہمی بہتر بنانے اور چھوٹے صنعتکاروں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کی جائے۔ نئے نویلے وزیر خزانہ حماد اظہر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس ’فیصلہ‘ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بھارت میں یہ اجناس باقی دنیا اور پاکستان سے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں، اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

ترقی پسند، جمہوری اور سامراج دشمن قوتوں کا وسیع تر اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے: عوامی ورکرز پارٹی نارتھ برطانیہ

لیڈز، 29 مارچ 2021، پاکستان میں جاگیرداری، قبائلی نظام کے باقیات، فوجی و سول نوکر شاہی اور سامراجی اداروں کے اجارہ داری کو توڑے بغیر کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔ پاکستانی اشرفیہ اور بیوروکریسی کی لوٹ مار اور نا اہلیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور حکمران طبقہ ان کے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے درپے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی

Read more

ایجوکیٹرز مستقلی تحریک، دھرنا اور کامیابی

ولیم ڈراگن آئرلینڈ کا ایک عظیم مصلح (Reformer) گزرا ہے اس نے کامیابی کے دو سنہری اصول اپنی قوم کو دیے۔ اس کے مطابق ”استقلال اور محنت“ ایسے اصول ہیں جن پر اگر عمل پیرا ہوا جائے تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ اس اصول پرفرد عمل کرے خواہ قوم۔ نتیجہ کامیابی ہی نکلتا ہے۔ بحیثیت مسلمان میں ان دو اصول کے ساتھ ایک اور چیز کا بھی اضافہ کروں گا۔ وہ ہے نصرت خداوندی۔ نصرت خداوندی اسی صورت حاصل ہوتی

Read more

قبائلی لشکر کے کشمیر میں داخلے کے عوامل

کشمیر کا ایک طبقہ ہمیشہ سے یہ الزام لگاتا آ رہا ہے کہ اگر پاکستان قبائل کے ذریعے کشمیر میں جارحیت نہ کرتا تو مسئلہ کشمیر پیدا نہ ہوتا۔ یہ ایک ایسا نقطہ ہے جس کی بنیاد پر کشمیر کی نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر گھولا جا رہا ہے کہ پاکستان نے سٹینڈ اسٹل ایگریمنٹ کرنے کے باوجود قبائل کو لڑنے کے لیے بھیج کر معاہدے کی خلاف ورزی اور جارحیت کی۔ اس بے بنیاد الزام کے بعد یہ

Read more

بھٹو شہید : پاکستانی سیاست کا ایک لازوال کردار!

شہید ذوالفقار علی بھٹو فقط ایک نام نہیں پر ایک صدا، ایک پکار، ایک التجا ہے، ایک غم، ایک درد اور ایک آنسو ہے، جو آنکھوں کی پلکوں میں اٹک سا گیا ہے، جس کا جب بھی نام سامنے آتا ہے تو اندر میں بے بسی اور بے اعتمادی کا گہرا احساس ابھر آتا ہے، اور وہ بھاری سوال بھی ذہن میں امڈ آتا ہے کہ کیا کسی فرد کے ساتھ اتنا ظلم و جبر بھی ہو سکتا ہے؟ اور

Read more