صفدر ھمدانی کا کوئی ثانی نہیں (2)۔

محترم صفدر ہمدانی نے نشریات کی دنیا میں اپنی آواز کا خوب جادو جگایا۔ اسکرپٹ رائیٹنگ کی بنیاد پر ارباب علم و ادب سے خوب داد سمیٹی۔ لاہور میں رہتے ہوئے بھی ہوا کے دوش پر ان کی آواز دیس دیس میں پہنچی اور یہ علم و عرفان کے دیپ جلاتے اور آگہی کی روشنی گھر گھر پہنچاتے رہے۔ یہ وہ ہستی ہیں، جنہیں کئی ممالک کے نشریاتی اداروں سے وابستگی کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کے جنوں نے زندگی

Read more

انڈیا کی ’ریزورٹ سیاست‘ جو حکومتیں بنانے اور گرانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

یہ ایسی سیاست ہے جہاں ایک سیاسی جماعت اراکین اسمبلی کو اکھٹا کرتی ہے اور کسی ایسے محفوظ ہوٹل یا ریزورٹ پہنچا دیتی ہے جہاں ان پر نظر رکھی جا سکے اور مخالف سے ہاتھ ملانے سے روکا جا سکے۔

Read more

صفدر ھمدانی کا کوئی ثانی نہیں

محترم صفدر ہمدانی ایک زندہ دل ادبی شخصیت ہی نہیں، ایک جیتی جاگتی محفل اور متحرک ادارہ بھی ہیں۔ ادب، ثقافت، صحافت، براڈ کاسٹنگ، صدا کاری، تحقیق، مرثیہ خوانی، ریڈیو اکیڈمی کے استاد اور سفر نامہ نگاری کی دنیا میں انہوں نے جو نام، مقام اور احترام کمایا ہے، وہ ہماری تاریخ کا ایک تابناک باب ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ادب، ابلاغیات اور براڈ کاسٹنگ کے جن جن شعبوں میں محترم صفدر ہمدانی صاحب

Read more

’لینڈ سلائیڈنگ اور بند راستے، سیاح بارشوں میں شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے سے گریز کریں‘

یہ صورتحال خشک سالی کے خاتمہ کے بعد حالیہ پری مون سون بارشوں کے سبب سے پیدا ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق اس وقت گلگت کو اسکردو سے ملانے والی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مختلف مقامات سے بند ہے جبکہ بابو سر ٹاپ روڈ کو کھول دیا گیا ہے۔

Read more

مظلوم شہید بینظیر بھٹو

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 69 ویں سالگرہ کے موقعے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988 ء میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بڑی صاحبزادی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو 21 جون، 1953 ء میں سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی پیدائش پر آپ کے خاندان میں جشن

Read more

’پاکستان میں چائے کی کاشت کے کئی منصوبے شروع تو ہوئے مگر ناکام رہے‘

پاکستانی چائے چھوڑ پینا کم کر سکتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں مختلف آرا ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اب چائے پاکستان میں ایک ثقافت اور زندگی کا لازمی جزو بن چکی ہے۔ شام کو دوستوں کی محفل ہو، مہمانوں کی مہمان نوازی یا صبح کا ناشتہ اس میں چائے لازمی جزو ہے۔

Read more

قصہ اک اجڑے شہر کا

جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے بیچ پھنسے شہر جام پور پہنچتے ہی دوست کی طرف خان پور جانے کا قصد کیا۔ جامپور سے سات کلومیٹر دور شہر خان پور تک پہنچنے میں تقریباً پینتالیس سے پچاس منٹ لگے، یاد رہے کہ لاہور میں اتنی ہی مسافت سات سے دس منٹ میں طے ہوجاتی ہے۔ اس سفر کی کہانی تو میں آگے چل کر بتاؤں گا، جون کی تپتی سہ پہر کو پنجر ہلا دینے

Read more

سیاحت، سیر و تفریح اور شمالی علاقہ جات

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ امتحانات کا ہر دور میں بچوں پر کافی دباؤ ہوتا ہے اب چاہے جماعت چھوٹی ہو یا بڑی، امتحانات طلبا و طالبات پر اپنا بھرپور اثر چھوڑتے ہی ہیں۔ اب ہوا یوں کہ ہماری چھوٹی بیٹی جو جماعت دوم کے امتحانات سے فارغ ہوئی اور اس کا کچھ ہی دنوں میں شاندار نتیجہ بھی آ گیا تو کہنے لگیں کہ مجھے ہنزہ گھمانے لے کر جائیں۔ اب دوسری طرف بڑی بیٹی کے فرسٹ ائر

Read more

عالم برزخ سے عامر لیاقت حسین کا پہلا خط

پاکستان میں موجود تمام ہی قارئین و ناقدین کو اور پاکستان سے باہر بھارت، متحدہ عرب امارات، تمام خلیجی ریاستیں، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، اور وہاں سے آگے تمام یورپی ممالک بالخصوص برطانیہ، فرانس، اسپین، اٹلی، جرمنی سویڈن، اور وہاں سے بھی آگے ریاست متحدہ امریکہ ساؤتھ افریقہ کینیڈا آسٹریلیا، ناروے۔ اور جہاں جہاں دنیا بھر میں میری یہ تحریر پڑھی جا رہی ہے وہاں وہاں موجود تمام قارئین کو انتہائی محبت خلوص ادب اور احترام کے ساتھ آپ سب

Read more

گائنی فیمنزم: ماہواری کے پیڈز معاشرے کے لیے باعث شرم کیوں؟

”امی، امی، میں کیا کروں؟“ رات بارہ بجے سب کاموں سے فارغ ہو کر وہ اپنے بستر پہ جا ہی رہی تھی کہ بیٹی آہستہ سے کمرے میں داخل ہوئی۔ شکل پہ ہوائیاں اڑ رہی تھیں، آنکھوں میں ہلکی سی نمی بھی تھی شاید۔ ارے اسے کیا ہوا؟ اس نے سوچا۔ ”کیا ہوا میری شہزادی؟“ اس نے پچکارتے ہوئے کہا۔ ”آپ ڈانٹیں گی تو نہیں؟“ تیرہ چودہ سالہ بچی نے پریشان آواز میں کہا۔ ”بیٹا بتاؤ تو، میں پریشان ہو

Read more

پروفیسر جاذب قریشی اور بلے فیملی (داستان رفاقت).

تین۔ اگست۔ 1940۔ کلکتہ۔ اکیس۔ جون۔ 2021۔ کراچی تحریر: ظفر معین بلے جعفری پروفیسر جاذب قریشی استادوں کے استاد تھے۔ نامور شاعر، مایۂ ناز ادیب، منجھے ہوئے نقاد، جنگ کے کالم نگار، اپنی ذات میں ایک انجمن اور خدا جانے کیا کچھ تھے۔ ان کی شخصیت کے بہت سے رنگ اور پہلو تھے۔ کچھ دنیا کے سامنے آ گئے اور کچھ سے آج کی نسل ابھی واقف ہی نہیں۔ ساری زندگی ادب کی خدمت میں نہیں گزری۔ بہت سے کام

Read more

ظاہر سہراب فقیر کنگرانی: ایک تاریخی بزرگ شخصیت

سندھ کے مورخین نے ظاہر سہراب فقیر کنگرانی کا تعلق یا حسب نسب مری قبیلے سے بتایا ہے۔ تاریخ دانوں نے کنگرانی جو اب بھی مری قبیلے کی شاخ یا ذیلی ذات (Subcaste) ہے اور سندھ میں ضلع سانگھڑ، ضلع دادو، ضلع گھوٹکی، ضلع قمبر۔ شہدادکوٹ، ضلع جیکب آباد، نواب شاہ اور دوسرے اضلاع میں اب بھی مقیم ہے۔ اس کے علاوہ بلوچستان سبی اور نصیرآباد ضلعوں میں بھی کنگرانی مقیم ہیں اور پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں شہر

Read more

پری مون سون کا آغاز: معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خدشات

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں پری مون سون موسم کا آغاز ہو چکا ہے اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان میں مون سون کے دوران بھی اوسط سے زائد بارشوں کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

Read more

پیچھے رہ جانے والی محبتیں

وہ اپنے پندرہ سالہ بیٹے کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بیٹھی زار و قطار رو رہی تھی اور میری والدہ کی منتظر تھی، میں اور امی کمرے میں داخل ہوئے بہت دیر تک وہ روتی رہی پھر امی نے پوچھا کہ پوری تفصیل بتاؤ کیا ہوا؟ تو بے تحاشا روتے ہوئے کہا کہ بس باجی کیا بتاؤں میری عزت خراب ہو گئی، میری بیٹی سولہ سال کی ہے، نادان ہے، ناسمجھ ہے، اسے ورغلا کر محبت کے جال میں پھنسا

Read more

زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری

پندرہ جون مشہور شاعر نصیر ترابی کا یوم پیدائش ہے۔ وہ علامہ رشید ترابی کے فرزند تھے جو بذات خود ایک بلند پایہ مقرر، فلسفی اور مذہبی لیڈر تھے۔ نصیر ترابی ایک ٹی وی پروگرام میں بتاتے ہیں کہ شروع میں وہ ایک بہت اچھے مقرر تھے اور اسکول میں تقریری مقابلوں میں شرکت کرتے تھے۔ اسکول کے ایک مقابلے میں نصیر ترابی کو تیسرا انعام ملا۔ دوسرے دن اسکول میں ایک استاد نے نصیر ترابی سے کہا ”اگلی مرتبہ اپنے

Read more

نظم۔ چادر اور چار دیواری۔ 1980۔ نظم نگار : فہمیدہ ریاض

تیرہ برس پہلے کی بات ہے جب صدیقہ بیگم کراچی آئیں۔ کئی ادیبوں اور شاعروں نے ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کیا۔ میں ان کے ساتھ ساتھ رہا، بلکہ انھوں نے اپنے تمام ادبی پروگراموں کو میری مشاورت سے حتمی شکل دی۔ ہر محفل میں انھوں نے مجھے ساتھ ساتھ رکھا۔ صدیقہ بیگم کے اسی دورہ کراچی کے دوران ہی کا ایک دل چسپ اور یادگار واقعہ یاد آ رہا ہے۔ کہیں سے حضرت مشتاق احمد یوسفی صاحب علیگ کو بھنک پڑ گئی کہ محترمہ صدیقہ بیگم آئی ہوئی ہیں۔

Read more

کتاب ”جمال فرش و فلک“ کے تین پہلو

ہر قاری کا اپنا نقطہ نظر اور الگ زاویہ نگاہ ہوتا ہے۔ جب قاری کسی فن پارے کا مطالعہ کرتا ہے اور اس فن پارے کو پرکھتا ہے تو اس کے متعلق اپنی رائے قائم کر لیتا ہے۔ کیونکہ ہر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے۔ راقم نے عصر حاضر کے ممتاز شاعر، اعلیٰ پائے کے قلم کار اور میرے استاد محترم حیدر خان حیدر ؔ کی شہرہ آفاق شعری گلدستہ ”جمال فرش و فلک“ کا بغور

Read more

عامر لیاقت! کیجئے ہائے ہائے کیوں

عامر لیاقت کو میں نے پہلی مرتبہ آدم جی سائنس کالج کے آڈیٹوریم میں دیکھا جہاں وہ اور میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔ وہ پری میڈیکل میں تھے اور میں پری انجینئرنگ کے سیکشن میں تھا۔ یہ 1990 کی بات ہے۔ کالج میں ایک تقریری مقابلہ تھا۔ مقابلے میں حصہ لینے والے سب ہی اچھی تقریر کر رہے تھے لیکن عامر لیاقت کا انداز اور جوش ہی کچھ اور تھا۔ یہ مقابلہ بھی انہوں نے ہی جیتا۔ میرا ایک اور

Read more

شدت احساس کی ٹیسیں

جناب الطاف حسین حالیؔ نے تقریباً 65 ؍اشعار پر مبنی اپنی گزارشات ’عرض حال‘ کے عنوان سے پیش کیں جن کے شعر تاثیر میں ڈوبے ہوئے اور سسکیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ چند حاضر خدمت ہیں۔ ؎ اے خاصۂ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی سیرز و کسریٰ خود آج

Read more

( 3 ) منصورہ احمد، ایک متنازعہ شخصیت، ایک معتبر شاعرہ

منصورہ احمد کی یہ بھی ایک انفرادیت ہے کہ بقول احمد ندیم قاسمی کے ”منصورہ کی بیشتر نظموں کا انجام ایک سوال ہوتا ہے“ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کی نظموں کے اختتام پر جو سوال ہوتے ہیں وہ معنی خیز بھی ہوتے ہیں اور قاری کو جھنجھوڑتے بھی ہیں۔ چند سوال کہ جن پر ان کی نظمیں اختتام پذیر ہوئیں ملاحظہ ہوں سوچ رہی ہوں ایسا کیوں ہے؟ ۔ ۔ تم کو لا کے کہاں بٹھاؤں؟

Read more

منصورہ احمد: ایک متنازع شخصیت، ایک معتبر شاعرہ (2)

محترمہ ادا جعفری، کشور ناہید، زہرہ نگاہ، پروین فنا سید، فہمیدہ ریاض اور اسی درجے کی چند اور شاعرات کے قلم کی جنبش جب سست روی کا شکار ہو گئی یا یوں کہیے کہ ان کی شاعری منظر عام پر آنا جب کم ہو گئی تو دلداگان شعر و ادب نے شاعرات کے تخلیقی جوہر کی کمی کا شدت سے احساس کیا ایسے میں اچانک متعدد شاعرات سامنے آئیں۔ ان میں ایک نام پروین شاکر کا بھی تھا جبکہ سارہ

Read more

مال روڈ مری کی آپ بیتی

میں مال روڈ مری، کہنے کو ایک عام سی سڑک مگر ہونے کو خاص الخاص، مشہور و معروف۔ مجھے پاکستان کے سب سے زیادہ قابل رسائی سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ میرا جنم کب ہوا، اس بارے یاداشت ساتھ نہیں دے رہی۔ ہاں آغاز جی پی او چوک سے ہوتا ہے، پھر اتار چڑھاؤ کا شکار ہوتی مری کینٹ کی طرف نکل جاتی ہوں۔ جانتے ہیں سڑک ایک راستہ ہوتی ہے، بالکل زندگی کے راستے

Read more

ایک یوتھن کی سچی کہانی

یکم رمضان سے جس طرح آئین شکنی اور آئین کی پاس داری کے لئے ایک آپریشن کلین اپ شروع ہوا جسے کم از کم ہم تو فطری ابال ہے کہیں گے کیونکہ جب سب کچھ غیر متوقع ہونا شروع ہو جائے تو سمجھ لیں نظام کسی اور کے ہاتھ میں چلا گیا ہے اور اب عمل اور در عمل کا منطق سمجھنا ہی حق و باطل کی جنگ ہے بہت حکومتیں آئیں گئیں مگر اس بار جو حماقتیں اور بونگیاں

Read more

غریبوں کے سوداگر

موجودہ معاشی بدحالی اور سیاسی افراتفری غریبوں کی سسکیوں اور آہوں میں مسلسل اضافہ کرتی چلی جا رہی ہے۔ ایک ہی مہینے میں تقریباً ساٹھ روپے کا پیٹرول مہنگا کر دیا گیا، غریب پر تو جیسے کوئی قدرتی آفت ٹوٹ پڑی ہے۔ ایک غریب مزدور سارا دن گرمی میں محنت مشقت کر کے جب ایک ہزار روپے اجرت لے کر شام ڈھلے گھر پہنچتا ہے، تو اس سے وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت تو درکنار پیٹ پالنے کے

Read more

اختر حسین جعفری اور سید فخرالدین بلے

اختر حسین جعفری جدید اردو نظم کے قدآور شاعر تھے بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہے کہ وہ جدید اردو نظم کے انتہائی معتبر شاعر ہیں۔ اس لیے کہ وہ جہان ادب میں آج بھی زندہ ہیں۔ آسمان ادب کا ”اختر“ ڈوبا نہیں ٔ بلکہ جھلملا رہا ہے اور خوب جگمگا رہا ہے۔ وہ یقینی طور پر اختر صبح تھے اس لیے دنیا کی نظروں سے اوجھل ہوتے ہوتے بھی ہمیں ”آخری اجالا“ دے گئے ہیں۔ ”آخری اجالا“ دراصل کلیات

Read more

گہر ہائے شب چراغ (خاکوں کا مجموعہ)۔

مصنف : ڈاکٹر یونس حسنی قیمت : 500 پبلشر: فضلی سنز کراچی مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس ڈاکٹر یونس حسنی، شعبہ اردو، جامعہ کراچی کے سابق استاد ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم ٹونک میں حاصل کی پھر ”حمیدیہ کالج بھوپال“ سے بتدریج اعلی تعلیمی مدارج طے کیے جہاں انھیں ڈاکٹر ابو محمد سحر اور ڈاکٹر گیان چند جین سے تلامذہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ”گہر ہائے شب چراغ“ ڈاکٹر یونس حسنی کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں

Read more

”خطرے ناک “ ہوئے عمران خان

  ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوںنے عمران خان صاحب کے اس بیان کا جارحانہ دفاع کیا جو بدھ کی شام نشر ہوا تھا۔سابق وزیر اعظم نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ انہیں امریکہ نے ”سازشی“ انداز میں اقتدار

Read more

قرآنی آیات سے پیٹرول میں برکت

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پوری دنیا ہی پریشان ہے۔ پاکستان زیادہ مشکل صورت حال میں ہے کیوں کہ پیٹرول خریدنے کے لئے ادائیگی ڈالر میں کرنی پڑتی ہے اور ڈالر کے ذخائر تیزی سے گرتے جا رہے ہیں۔ ڈالر کے ذخائر اس لیے کم ہو رہے ہیں کہ آپ کی برآمدات کم ہیں اور درآمدات زیادہ۔ اس کو تجارتی خسارہ بھی کہتے ہیں۔ ایک عام آدمی کے لئے اتنا ہی جاننا کافی ہے۔ دوسرے ملکوں نے پیٹرول کی

Read more

چولستان میں قحط سالی: گرمی یا پانی، چولستان میں مویشیوں کو کون مار رہا ہے؟

چولستان میں اپریل کے آخر اور مئی کے آغاز ہی سے پارہ 50 ڈگری کو چھو چکا تھا جو عام طور پر پہلے جون میں ہوتا تھا۔ اس سب کے درمیان مویشیوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بی بی سی نے حال ہی میں چولستان کا دورہ کر کے وجوہات جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

علی زاہد: معروف جدید اور روشن خیال شاعر

علی زاہد کا سندھی زبان کے مشہور جدید، ترقی پسند روشن خیال اور منفرد شعرا میں شمار ہوتا ہے۔ اس نے سندھی زبان میں باکمال شاعری کی ہے۔ سندھی زبان کے علاوہ اس نے جو اردو میں شاعری کی ہے وہ بھی منفرد اسلوب اور منفرد انداز بیان کی خصوصیت سے سرشار ہے۔ اس لیے اس کو ہمعصر شعراء میں منفرد شاعر کا مقام حاصل ہے۔ دوسرے سندھی زبان کے شعراء جنہوں نے اردو میں شاعری کی ہے ان کی

Read more

محترم وزیر اعظم! کیا میری لاش کو پاکستان میں رہنے کی اجازت ہو گی؟

محترم وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔ میں اس خط کو السلام علیکم سے شروع کر کے نیک تمنائوں کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔ کیونکہ اس نازک دور میں ہمارے پیارے پاکستان کے وزیر اعظم کو ہم سب کی نیک تمنائوں کی ضرورت ہے لیکن ایک انجانے خوف نے میرے ہاتھوں کو اپنی گرفت میں لے لیا کیونکہ یہ عاجز پاکستان کا شہری ہونے کے علاوہ عقیدہ کے اعتبار سے ایک احمدی

Read more

بیوہ ماں کے سوتیلے بچے اور…

عنوان میں ایک لفظ حذف کر دیا ہے۔ ایک ہندی نژاد لفظ استعمال کئے بنا بات نہیں بن رہی تھی اور اخبار اس لفظ کی اشاعت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اودھ کی تہذیب مٹ چکی۔ اب تو شاید کلکتہ میں دریائے ہگلی کے بائیں کنارے پر مٹیا برج کے آثار بھی کھنڈر ہو چکے ہوں گے۔ ایسے میں لکھنؤ کے محاورے کون سمجھے گا۔ کندہ ناتراش اکثریت کے جبر تلے سانس کا تاوان ادا کرنے والے کس کس کو

Read more

سلمان خان کا پیغام میرے لیے بہت خاص تھا: ورلڈ چیمپئن نکہت زرین کی باتیں

ویمنز ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر دھماکہ کرنے والی نکہت زرین اب وطن واپس پہنچ گئی ہیں انکا کہنا ہے کہ حجاب رکاٹ نہیں آپ حجاب پہن کر بھی باکسِنگ کر سکتے ہیں۔

Read more

موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑ فارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

میں یہ کالم 25 مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے پکڑدھکڑ کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ پنجاب کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے بھی کنٹینر

Read more

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق

اسلام آباد، پیر، 23 مئی، 2022 : نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) نے یورپی یونین (EU) کے تعاون سے اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ”غیر مساوی شہری: اقلیتوں کے خلاف نظامی امتیاز کا خاتمہ“ کا اجراء کیا۔

Read more

فیاض علی سمیت 7 لاپتہ بلوچ افراد کی واپسی: ’فیاض کو دیکھ کر ہم خوشی سے اپنے آنسو ضبط نہیں کر سکے‘

لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کہنا ہے سینیچر کے روز فیاض علی سمیت جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

Read more

غداری کا نقصان دہ کھیل

آپ کسی بھی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میں آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور دیکھتا رہوں گا۔ کیونکہ پاکستان میں اس بڑھتے ہوئے سیاسی شعور کو دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔ لیکن اس سیاسی شعور میں بہت سی قباحتیں بھی جنم لے رہی ہیں۔ جیسے کہ اب ہر جماعت والا دوسری جماعت والے کے لیے غدار اور ملک دشمن بن چکا ہے۔ کیونکہ اب اس سیاسی پاکستان میں ذرا سی مختلف رائے

Read more

پاکستان کی عدالتوں میں ناصر کاظمی کا مقدمہ

مرزا غالب کے اس مقدمے کا بہت ذکر ہوتا ہے جو انہوں نے اپنی پنشن کے حصول کے لیے لڑا۔ جدید زمانے کے شاعر ناصر کاظمی کو بھی ایک مقدمے کا سامنا کرنا پڑا جس سے وہ اپنی زندگی کے آخری گیارہ برس نبرد آزما رہے اور جو ان کی وفات کے بعد ان کے اہل خانہ نے مزید اکیس برس جھیلا۔ اس نے ہمیں ملک کی تقریباً ہر عدالت دکھائی؛ سیٹلمنٹ کے بعد ہائی کورٹ کے سنگل اور ڈویژن

Read more

روہی اور چولستان کی فریاد: اللہ کے واسطے پانی دو

گزشتہ دنوں فیس بک پر ایک دوست نے ویڈیو شیئر کی ہوئی تھی جس میں درجنوں بزرگ زمیندار دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے بس یہ التجا کر رہے تھے کہ ”اللہ واسطے پانی ڈیو“ اللہ نبی ﷺ کے واسطے پانی ڈیو ”سرائیکی زبان میں روتے بلکتے یہ بزرگ افراد محکمہ انہار اور ضلعی انتظامیہ بہاولپور کے دفاتر کے سامنے جمع تھے۔ روہی اور چولستان کے رہائشی ان افراد کی گریہ و زاری کی ویڈیو دیکھ کر اس ویڈیو اور اس مسئلے

Read more

محسن نقوی اور سید فخرالدین بلؔے فیملی داستان رفاقت (2)

سید محسن نقوی کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انھوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے۔ محسن نقوی 5، مئی 1947 ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے

Read more

محسن نقوی اور سید فخرالدین بلے فیملی: داستانِ رفاقت (1)

پروفیسر ڈاکٹر اسد اریب صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری صاحب جیسے عظیم المرتبت اسکالرز اور ادبیات کے اساتذہ سے فیض پانے والے سید محسن نقوی کا پچھترواں یوم ولادت۔ 2022۔ کے کیلینڈر کے پانچویں مہینے کی پانچ تاریخ کو منایا جا رہا ہے۔ گویا کہ پروفیسر ڈاکٹر اجمل نیازی اور پروفیسر خالد سعید کی طرح اپنے آپ کو فخریہ طور پر پاکستان کا ہم عمر بتانے والوں میں سیدی محسن نقوی کا بھی شمار ہوتا ہے۔ ہمیں ان تمام

Read more

کیا عورتوں کی لاشوں کو چتا میں جلانا پڑے گا؟

گجرات شہر کے ایک گاؤں کے قبرستان کا منظر تھا۔ لاش قبر میں نہیں تھی۔ قبر کی ایک سلیب ہٹا کر لاش کو نکال لیا گیا تھا۔ کچھ فاصلے پر لاش بغیر کفن کے پڑی تھی، بغیر قبر کے۔ وہ لاش ایک ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کی تھی۔ نہیں۔ وہ لاش انسانیت کی تھی۔ وہ لاش سابقہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کی اس سوچ کی تھی جس کے مطابق عورت کا لباس مرد پراثر انداز ہوتا ہے کیوں

Read more

ذوق و شوق اور اقبال

علامہ محمد اقبال کی نظم ذوق و شوق ایک اعلی مرتبت نظم ہے جس میں مذہبی فطرت پسندی کے نقطہ نظر کو پیش کرتے ہوئے انسانی خواہشات و جستجو سے پیدا ہونے والی انسانی تمناؤں و بیتابیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ علامہ اقبال ہمیشہ اپنی روحانی بے تابی، جغرافیائی تخیل اور ادبی الہام کو یکجا کر کے اپنی نظموں میں حقائق ابدی کی تلاش میں اپنی جذباتی نشیب و فراز کی تشریح و تفصیل بیان فرماتے ہوئے نظر آتے

Read more

پاکستانی پنجابی اور اردو فلموں کے نامور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ

  پاکستان فلمی دنیا کے نامور گیت نگار طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحب زادے عرفان باری سے میری دوستی ہے۔ جب بھی لاہور آتا ہوں ان سے ملاقات ہوتی ہے۔ ان کے وساطت سے فلمی موضوعات پر لکھنے والے ظفر اقبال سے شناسائی ہوئی۔ رواں سال کے آغاز میں اتفاق سے لاہور میں تھا جب موصوف کا فون آیا کہ باری اسٹوڈیو میں آ جاؤں جہاں وہ میری تفصیلی ملاقات ہدایت کار نسیم حیدر شاہ سے کرائیں گے۔ نسیم

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: گمشدہ لوگوں کی گمشدہ عیدیں

کیا ہی اچھا ہو کہ نیوٹرل ہوئی آئین پسند اسٹیبلشمنٹ اس مسئلے کو آئینی اور انسانی بنیادوں پر حل کرے۔ جو گنہگار ہیں اُنھیں عدالت میں پیش کرے جو معصوم ہیں اُنھیں پیاروں کو واپس کر دے۔ بس اتنا کر دیں کہ ان گمشدہ لوگوں کے لواحقین کو اُن کی عیدیں لوٹا دیں۔

Read more

خانہ جنگی کی دھمکیاں

خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔ دوسرے لفظوں میں، خانہ جنگی ہمیشہ سیاسی کنٹرول کے معاملے میں عدم مطابقت کے شکار فریقین کے درمیاں مسلح کشمکش کا نام ہے۔ اگر ایسے گروہ کا مقصد کسی ایک علاقے پر مکمل قبضہ کرنا ہو تو اسے علاقائی خانہ جنگی کہتے ہیں۔ گوریلا کشمکش

Read more

عید کی چھٹیوں میں شمالی علاقہ جات پاکستانی سیاحوں کی پسندیدہ منزل لیکن جائیں کہاں؟

عموماً وادی ناران اور کاغان کے راستے اپریل کے آخر یا مئی میں کھلتے ہیں مگر اس سال یہ راستے پہلے کھل چکے ہیں جبکہ کئی ہوٹلوں نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ یہ راستے وقت سے پہلے کھلنے کی وجہ آخر کیا ہے؟

Read more

دلال کی دلیل اور خسارے کا اوسط

بہت سے دیگر فنون کی طرح جہاز رانی اور ملاحی کے فن کو بھی عربوں نے بہت عروج تک پہنچایا۔ ایک زمانہ تھا جب بحیرۂ روم سے بحر ہند تک سمندر پر عربوں کی ہی حکمرانی تھی۔ دنیا میں آدھے سے زیادہ بحری تجارت پر ان کا قبضہ تھا۔ نئی نئی ترکیبیں ایجاد کیں۔ ٹالمی کے جغرافیائی نقشے کی تصحیح کی اور نئے نقشے بنائے، بہتر مقناطیسی قطب نما بنائے، علوم فلکیات و نجوم کا استعمال بھی اس دور میں

Read more

پروفیسر صاحب

پروفیسر خالد سعید بھی چلے گئے. ایک عالم کی رحلت ہوئی. شہر خالی ہوتا چلا جا رہا ہے. ان کے ساتھ ایک نشست کا احوال چند برس پہلے قلم بند کیا تھا جو میری کتاب "ادھوری کہانیاں” میں شامل ہے. دیکھئے کیسی قیمتی شخصیت ہم سے جدا ہوئی ہے۔ ٭٭٭      ٭٭٭ جناب خالد سعید سراپا پروفیسر ہیں ’از موئے سر تا بہ انگشت ہائے پا۔ ہمہ وقت کھلے ہاتھوں سے علم بانٹتا ہوا پروفیسر۔ ان سے مل کر اور ان

Read more

برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات

برطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا ہے انھیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا۔

Read more

بلوچستان کا المیہ – امتیاز عالم کا ناقابل اشاعت کالم

شاری جان بلوچ کے ”فدائی حملے“ کے بعد نامور صحافی انور ساجدی نے روزنامہ انتخاب (کوئٹہ) میں ”بلوچ پیش مرگہ“ کے عنوان سے بلوچوں کے لیے دو راستوں یعنی جمہوری و پرمن یا مسلح بغاوت کو بیان کرتے ہوئے بلوچ نوجوان خواتین کے فدائی دستے کے ترانے کا ذکر کیا ہے کہ ”خواتین کی بڑی تعداد نے کرد خواتین کی طرز پر بلوچ پیش مرگہ تشکیل دیا ہے اور غالباً سینکڑوں نوجوان خواتین اپنی جان دینے کے لیے تیار ہیں۔

Read more

بلوچ آج اس نہج تک کیسے پہنچے؟

بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کا آغاز تو قیام پاکستان کے وقت بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا جب بلوچستان کی سب سے معتبر اور مقتدر شخصیت خان آف قلات کے بھائی آغا عبدالکریم اپنے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ جھالاوان کی پہاڑیوں پر چڑھ گئے تھے۔ مگر اسلحہ اور وسائل کی کمی کے سبب یہ مزاحمتی بلکہ علیحدگی کی تحریک چند ماہ میں ہی دم توڑ گئی۔ ایک دہائی کے بعد یعنی 1958 میں

Read more

نور جہاں: سارا جہاں ’ملکہ ترنم‘ کا دیوانہ تھا اور وہ اعجاز کی دیوانی

نورجہاں اور اعجاز کی شادی اور دونوں کے رشتے کے بارے میں نگارخانوں میں مشہور ہوا تھا کہ نورجہاں نے اعجاز کو یوں رکھا جیسے ’ہتھیلی کا پھپولا‘، اگرچہ اعجاز نور جہاں کے شوہر تھے لیکن نورجہاں یوں ظاہر کرتیں جیسے وہ ان کے محبوب ہوں۔

Read more

کفارہ

لڑکوں نے اسے مار مار کر ادھ مرا کر دیا تھا اور وہ دھڑام سے زمین پر گر گیا۔ ”حرام زادے قائداعظم کو گالی دیتا ہے!“ میں نے اسے پہلی دفعہ قائداعظم کے مزار کے سامنے بری طرح سے پٹتے ہوئے دیکھا تھا۔ میں بندر روڈ سے مڑ کر آغا خان اسپتال جا رہا تھا کہ میری نظر ان لوگوں پر پڑی تھی۔ میں جلدی میں تھا مگر بے ساختہ گاڑی روک کر اتر پڑا۔ اس بے دردی سے میں

Read more

وفاداری کے تقاضے وہ بھی بلوچستان سے؟

پاکستان بھر میں ان دنوں آئین کی بالادستی کا خوب شور رہا۔ اس شور میں ایک آواز یہ بھی سنائی دی کہ سردار اختر مینگل پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر دکھائیں۔ یہ فرمائش مینگل صاحب سے نہیں کی گئی، دراصل بلوچستان سے کی گئی۔ یہ پرانی روایت ہے کہ جہاں شہری حق کا سوال نظر آجائے اسے قومی پرچم کے نیچے چھپا دو۔ حب الوطنی اگر کوئی چیز ہے تو اسے جانچنے کا معیار سوائے آئین کے کیا

Read more

پاکستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ چینی مفادات کو نشانہ بناتے ہیں؟

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی — منگل کو کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس وقت

Read more

روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر

جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساو کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی رات میں بیس روپے کے اضافے پر گاہک اور دکاندار میں تو تو میں میں کیوں ہو رہی ہے؟ تباہی کا نوحہ تو یوکرین کے

Read more

فرانس کا صدارتی ا نتخاب

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب ہوگا۔بالآخر موجودہ صدر میکرون ہی جیت گیا۔اس کی جیت مگر میرے اطمینان کا سبب نہیں۔ تھوڑا سکون یہ جان کر محسوس ہورہا ہے کہ اس کی مدمقابل ایک مرتبہ پھر ہار گئی ہے۔ انتخاب کے پہلے مرحلے میں جو لہر

Read more

نو منتخب وفاقی کابینہ: کیا وزارت چلانے کے لیے کسی خاص ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے؟

یہ تو نہ ختم ہونی والی بحث ہے کہ سیاست میں آنے کے لیے کتنا پیسہ، وقت اور تعلیم درکار ہوتی ہے۔ مگر کیا امور مملکت چلانے کے لیے بھی کسی خاص سند اور تجربے کا ہونا ضروری ہے یا پھر کوئی بھی عوام کا اعتماد لے کر ان مناصب پر براجمان ہو سکتا ہے؟

Read more

نئی وفاقی کابینہ کا انتخاب

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے کے تحت حلف اٹھا لیا ہے جن میں 31 وفاقی وزراء، 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے 13 وفاقی وزراء، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے 9 وفاقی وزیر، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر، جمعیت علماء اسلام کے 4 وفاقی وزیر، ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزیر، بلوچستان عوامی پارٹی، جمہوری وطن پارٹی

Read more

ملیر ایکسپریس وے: ماحول، انسان، جنگلی حیات۔۔۔ فائدہ کس کا؟

اس منصوبے کا ایک بڑا حصہ ’کراچی کا آکسیجن حب‘ کہلائے جانے والے ملیر کے علاقے سے گزرے گا۔ بعض حلقوں کا الزام ہے کہ اس کا مقصد عام لوگوں کی فلاح نہیں بلکہ ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن جیسے پوش علاقوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

Read more

ماؤنٹین ہیریٹیج ٹورازم سیاحت کا نیا دریچہ

حالیہ سانحہ مری جس میں بیس کے قریب سیاح برف اور بدانتظامی کے باعث ہلاک ہوئے سے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ اگر بہتر اور حقیقت پر مبنی منصوبہ بندی نہ کی گی تو سیاحت عذاب جاں بن جاتی ہے۔ اطلاعات اور انکوائری رپورٹ کے مطابق اس غفلت میں کئی اداروں کو ذمہ وار قرار دیا گیا ہے جس سے اداروں کی نام نہاد کارکردگی کی قلعی اتر گئی ہے نیز ٹورازم کے لئے ہماری سنجیدگی

Read more

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟

نئی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وفاقی وزراء، دو وزیر برائے مملکت اور دو مشیر ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پاس نو وزارتیں آئی ہیں۔ دو وزیر برائے مملکت اور ایک مشیر کابینہ کا حصہ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے حصہ میں چار وزارتیں، ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملی ہیں۔

Read more

ماں کے پیر

خدا نے جناب آدم کو پیدا کیا تو جنت ان کا ٹھکانہ تھا۔ ایک شجر ممنوعہ سے انہوں نے بچنا تھا۔ باقی جنت ان کی اور ان کی اہلیہ محترمہ حوا کی تھی۔ مگر ناچیز کا ایک شعر کہ۔ خدا کا خوف تو دل کو بہت دہلا رہا تھا مگر وہ ساتھ تھا جو راہبر پہلا رہا تھا خدا بڑا اعلی ظرف خدا ہے۔ افسوس کہ اکثر کم ظرف اسے سمجھنے اور سمجھانے کے دعوے دار پائے جاتے ہیں۔ اپنی

Read more

حمزہ شہباز: سیاست میں تایا نواز شریف کا شاگرد جو سب کو ساتھ لے کر چلنے میں ماہر ہے

سیاست میں اپنے تایا یعنی میاں نواز شریف کا شاگرد بننے سے حمزہ کو دوہرا فائدہ ہوا۔ انتظامی مہارت اور کارکردگی تو والد کی طرف سے انھیں ملی تھی، تایا کی تربیت سے انھیں پارلیمانی سیاست اور اپنے پرائے سب کو ساتھ لے کر چلنے کی مہارت بھی میسر آگئی۔ اس طرح وہ شریف خاندان کی سیاست کے ایک اچھے اور لائق جانشین کے طور پر ابھرے۔

Read more

پاکستان کے اصل دشمن کون ہیں؟

چند دن پہلے خبر پڑھنے کو ملی کہ ایک خاتون آسٹریلین سیاح کی شکایت پر اس سے 12000 ڈالرز ہتھیانے کے الزام میں ملتان کے علاقے قاسم بیلہ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بڑی اچھی بات ہے کہ پولیس نے اس کی شکایت سنی اور فوری ایکشن بھی لیا۔ اب آگے کیا ہوتا ہے، ابھی اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ہمارے پاکستانی بھائیوں نے غیر ملکی سیاحوں کے

Read more

لہو وجود ریاست اور پاکستان کا ہٹلر۔۔۔2/2

اب آئیے دیکھتے ہیں کر پشن کے بیانیے کا حقیقت میں اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے کیا حشر کیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، برلن جرمنی میں قائم ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جو تمام دنیا میں کرپشن اور بد عنوانی پر ریسرچ کرتا ہے اور اس ریسرچ کے نتیجے میں اقوام عالم کی درجہ بندی کرتا ہے۔ کرپشن اور بدعنوانی کی درجہ بندی کی رپورٹ کو ’کرپشن پرسیپشن انڈیکس‘ کہا جاتا ہے۔ کرپشن اور بدعنوانی پر یہ رپورٹ ساری دنیا

Read more

گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال کیا اپریل کی گرمی سے آم کو خطرہ ہے؟

صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے اور اس صورتحال میں آم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Read more

غداری کی منطق

یہ کہانی پاکستان کے قیام کے فوراً بعد شروع ہوتی ہے جب صوبائی خودمختاری، چھوٹی قوموں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو غدار قرار دیا گیا۔ جن میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے علمبردار صحافیوں شامل تھے۔ انسانی حقوق کے تحفظ، آمرانہ حکومتوں کی مخالفت، آئین پر یقین رکھنے اور امن کی بات کرنے والوں کو پاکستان مخالف قرار دیا گیا۔ پاکستان کے قیام کے بعد دو پشتون قوم پرست رہنماؤں خان

Read more

پنجاب اور اسٹیبلشمنٹ۔ حقائق یہ ہیں

گو کہ ولی خان نے بارہا کہا تھا کہ جس دن پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے مقابل آیا تو اسی دن سے پاکستان صحیح ٹریک پر آنا شروع ہو جائے گا۔ لیکن یہ اشارہ پنجابی لیڈر شپ کی طرف تھا کیونکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ولی خان جیسے جہاندیدہ سیاستدان پنجاب کے سیاسی مزاج اور تاریخی حقائق سے واقفیت نہ رکھتا۔ کئی عشرے پہلے دور اندیش اور تجربہ کار سیاستدان ولی خان کا تجزیہ اس وقت حقیقت کا روپ دھار گیا

Read more

اختر مینگل کے 6 نکات: بلوچستان کے مسائل سے متعلق چھ نکات جن کے حل سے اختر مینگل کو شہباز حکومت سے زیادہ توقع نہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے اپنے مطالبات سابقہ تین حکومتوں کے سامنے رکھے مگر مایوسی ہوئی، اب چوتھی حکومت سے بھی انھیں زیادہ توقع نہیں ہے۔

Read more

بلوچستان میں سرداری نظام کا خاتمہ: ’سردار لا شریک ہوتا ہے‘

بلوچستان کے معاشرے میں سردار ہی وہ سرچشمہ ہے جہاں سے سیاسی، ثقافتی، اور معاشی اختیارات کے دریا پھوٹتے ہیں، وہ اپنی اتھارٹی کو برقرار رکھنا بھی جانتا ہے اور ایسا کرنے کی قوت بھی رکھتا ہے۔ اسے معلوم ہے کہ کہنے کو تو اس کے قبائل بہت روشن فکر، جمہوری اور ترقی پسند ہوتے ہیں۔

Read more

غداری کی دو لکیریں اور تاریخ کی درست سمت

پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہمیشہ سے پائے گئے ہیں۔ ایک محب وطن اور دوسرے غدارانِ وطن۔ آپ 1948ء سے سال 2022ء تک کی وہ فہرست نکال لیں، جس میں محب وطن اور غدار رہنماوں کے نام درج ہیں۔ پھر محب وطن رہنماؤں کی قربانیاں دیکھیں اور غداروں کے جرائم دیکھیں۔ محب وطن رہنماؤں کی قربانیوں میں جمہوریت دشمنی اور آئین بیزاری ملے گی۔ غداروں کے جرائم میں جمہوریت پسندی اور آئین مزاجی ملے گی۔ آپ ایسے رہنماؤں کی

Read more

پہر: تعریف اور روایت

علم لسان کے ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ لفظ ”پہر“ کا دخول اردو میں سنسکرت زبان سے ہوا ہے وہاں یہ لفظ ”پرہر“ کی شکل میں ملتا ہے جو کہ دن اور رات کے وقت کو آٹھ حصوں میں تقسیم کرنے اور وقت ناپنے کا پیمانہ کے طور پر استعمال کرنے میں ملتا ہیں۔ یہ وقت صبح صادق یا پو پھٹنے سے شروع ہو کر دوبارہ اپنا چکر پورا کر پو پھٹنے سے پہلے پہلے ختم ہوجاتا ہے۔ آٹھ پہر

Read more

ہتھوڑا گروپ: کراچی کی سڑکوں پر خوف اور دہشت پھیلانے والا گروہ کیا تھا اور کہاں گیا؟

بی بی سی اردو نے 1980 کی دہائی کے وسط میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں خوف پھیلانے والے بدنام ہتھوڑا گروپ کا خاتمہ کرنے والی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئیں۔

Read more

نئی ریاست مدینہ کے بعد کپتان کا نیا کربلا

شاہی خیمے میں تناؤ کی کیفیت طاری تھی۔ ہر دل بوجھل تھا۔ کپتان کے وزیروں مشیروں کے چہرے اترے ہوئے تھے۔ صرف کپتان کا چہرہ چمک رہا تھا۔ اس پر مایوسی کی رمق تک نہیں تھی۔ اس نے درباریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ”کربلا میں، جناب امام حسین علیہ السلام، ان کی آل اور معتقدین نے حق و باطل کے مابین فرق اہل عالم پر واضح کرنے کے لئے تعداد میں خود سے کہیں بڑے دشمن سے ٹکراتے ہوئے

Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس: ’یہ ہم ہیں، یہ ہماری اکثریت ہے اور نیازی دیکھ رہا ہے‘

پارلیمنٹ کے اجلاس میں آج عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث نہیں ہوئی اور اجلاس اتوار تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 15 منٹ سے بھی کم دورانیے تک جاری رہنے والے اجلاس کی روداد پڑھیے۔

Read more

سول حکومت سے شراکت اقتدار یا انتقال اقتدار

10 اپریل 1988 پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور انتہائی دلخراش دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس روز راولپنڈی اور اسلام آباد پر سیکڑوں میزائل اور راکٹ ہر سواڑتے اور شہری علاقوں پر گرتے نظر آئے جس کا مرکز اوجڑی کیمپ راولپنڈی تھا جہاں افغان جہاد میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا ایک بڑا ڈیپو تھا۔ اس حادثے میں جڑواں شہروں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا۔ ہلاک شدگان میں سب سے اہم شخصیت

Read more

بھٹو کا تخت الٹنے والے مرشد اور مرید جرنیل

کتاب ”کیا کیا نہ دیکھا“ مشہور پولیس افسر حاجی حبیب الرحمٰن کے ایک طویل انٹرویو پر مبنی ہے جو ان کے تمام کیریئر کا احاطہ کرتا ہے۔ اس میں درج واقعات جرائم کی دنیا سے لے کر اقلیم سیاست تک بہت سے موضوعات اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ انہی میں سے ایک واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب 1977 میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پاکستان قومی اتحاد کی تحریک کا آغاز ہوا تو حاجی صاحب اس وقت آئی

Read more

اسلام آباد کے عوام کی نمائندگی کون کرے گا؟

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سے اسلام آباد میں ملکی سیاست کی نئی جہتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ملک بھر کے ایم این اے یہاں اکٹھے ہیں اور میڈیا جلتی پہ تیل کا کام کر رہا ہے، قیاس آرائیوں اور چٹ پٹی خبروں کا دور دورہ ہے۔ میڈیا ہاؤسز کانوں تک اس مواد سے بھرے ہوئے ہیں اور ٹی وی چینلز کے لیے یہ مشکل ہے کہ وہ اپنے نیوز

Read more

سیاسی ہُلڑ بازی اور دائرے کے سفر سے واپسی

فضل الہی چوہدری مغربی پاکستان کے اسپیکر اور پھر پاکستان کے صدر رہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد جب بے یقینی کی صورتِ حال تھی تو دلی میں مولانا آزاد سے ان کی ملاقات ہوئی۔ وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کا ذکر آنے پر مولانا نے کہا، ”پاکستان کو سمجھائیے کہ عصرِ حاضر میں سرکاری اہلکاروں کا حکومتی منصب پر فائز ہونے کو مناسب نہیں سمجھا جاتا۔ زور دے کر کہا، پاکستان کو جمہوریت کے سوا کوئی چیز نہیں بچا سکتی۔

Read more

جبری تبدیلی مذہب: جرم کا مذہب کی خدمت سے کوئی تعلق نہیں

”پوجا کماری میری چچا زاد بہن تھی، اور اس کی عمر پندرہ سے سولہ برس کے درمیان تھی۔ وہ چھ بہنوں میں سب سے بڑی تھی اور ہم سب کی چہیتی تھی۔ اب وہ اس دنیا میں نہیں ہے اسے قتل کیا گیا ہے اور پولیس کہتی ہے کہ شاید اس کا کریکٹر صحیح نہیں تھا اور قاتل کے ساتھ اس کے تعلقات تھے اور پوجا اتفاقیہ چلائی گئی گولی کی وجہ سے مری ہے اس میں جبری تبدیلی مذہب

Read more

قصور واقعہ: قصور کس کا؟ ہماری روایتی بے حسی

پنجاب کے قصور میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں شادی ہال کے اندر پٹاخے بیچنے پر ایک غریب دکاندار کو شادی کے مہمانوں نے مبینہ طور پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس واقعہ کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکاندار کی لاش جس کی شناخت اشرف عرف سلطان کے نام سے ہوئی ہے، فرش پر پڑی ہے جب کہ مہمان کھانا کھا رہے تھے۔ تصاویر نے

Read more

میرے کپتان: ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

دنیا بھر کی حسینائیں آپ پہ مرتی تھیں، ایک عالم آپ کا دیوانہ تھا۔ ورلڈ کپ 92 جیتنے کے بعد آپ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن بن چکے تھے۔ آپ چاہتے تو اس کے بعد ساری زندگی عیش و آرام سے گزار سکتے تھے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا۔ آپ نے سیاست کی وادی پر خار میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ بائیس برس آپ اقتدار میں آنے کی جد و جہد کرتے رہے۔ ان بائیس برسوں میں آپ

Read more

ضمیر کے قیدی

پوری قوم یہ حال دیکھ کر حیران و ششدر کھڑی دیکھ رہی ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے اور کیا جواب دے۔ وہ قوم جس سے عقل و فکر چھین کر صبر و شکر کا فلسفہ تھما دیا گیا ہو وہ کہہ بھی کیا سکتی ہے؟ بقول احمد ندیم قاسمی اظہار مدعا کی اجازت کا شکریہ لیکن مری زبان تو واپس دلائیے الفاظ سے صدا کی صفت کس نے چھین لی اس رہزنی کا کھوج تو پہلے لگائیے

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: کیا پاکستان کے پاس بدلتے موسم اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے موثر پیشںگوئیوں کا نظام ہے؟

ماہر ماحولیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ منسلک ٹینیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو انتہائی موسمی تبدیلیوں اور ماحولیات کا شکار ہوچکے ہیں اور مستقبل میں خطرے سے دوچار ہیں۔ ان نقصانات سے بچنے کا مناسب راستہ موسمی تبدیلیوں کے خلاف لڑنا، اپنے ماحول کو تحفظ دینا اور ایسی آفات کے نقصانات سے بچنے کے لیے قبل از وقت پیشن گوئی اور ایکشن لینا شامل ہے۔

Read more

یوم پاکستان، رمضان اور ہم

عاشق کو پاکستان سے عشق تھا۔ یوم آزادی اور یوم پاکستان پر گھر پر جھنڈا لگاتا تھا، اپنے ملک سے اظہار محبت کا اس سے شاندار طریقہ اور کیا ہو سکتا تھا۔ 23 مارچ والی اسلام آباد کی پریڈ کی ایک بھی ریہرسل ایسی نہیں تھی جس میں اڑتے ہوئے جہاز نہ اس نے گنے ہوں، سگریٹ کے دھوئیں اور جہاز کے دھوئیں میں مماثلت ڈھونڈتا تھا، بلکہ اپنے گھر کی چھت پر بچوں سے پریڈ بھی کرواتا تھا تاکہ

Read more

تحریک عدم اعتماد اور غیر جمہوری اقدامات

آخری دو پیرے نہایت احتیاط سے دیکھیں: ع تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا قانونی حق ہے۔ کسی بھی جمہوری معاشرے میں اپوزیشن کو ان کے اس قانونی اور جمہوری حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو 1973 کے قانون میں شامل کیا گیا۔ اس سے پہلے ملکی قانون میں عدم اعتماد کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ چونکہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو جنرل ضیاء الحق

Read more

عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہ رہیں؛ بلاول کا الزام

’عمران خان یہ نہ سمجھیں کہ وہ بھٹو بن سکتے ہیں‘ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہ رہیں۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ کوشش کر رہے ہیں کہ اگران کو کھیلنے نہ دیا جائے تو یہ کسی کو بھی کھیلنے نہ دیں۔ ان کا

Read more

دفتری سیاست: اپنے ادارے سے مخلص رہیں

سیاست دراصل کسی ملک کے انتظامی امور کو سنبھالنا ہے۔ فساد کو دور کرنا، معاشرے کو پرامن بنانا اور اصلاح کے لئے کام کرنا حقیقی سیاست ہے۔ پاکستانی معاشرے میں لفظ سیاست ذہن میں آتے ہی بے ایمانی، زیادتی، جھوٹ اور دھوکہ دہی کا خیال آتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک اور معاشرے میں سیاست کا عملی طور پر اچھے مقاصد کے لئے کم جب کہ حق تلفی، قبضہ، ناجائز اختیارات، ذاتی مفادات کو ترجیح اور

Read more

جب وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو نے تحریکِ عدم اعتماد کو ناکام بنایا لیکن حکومت نہ بچا سکیں

عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے سے تین روز قبل تک وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو مطمئن تھیں کہ ان کی حکومت محفوظ ہے۔ (فائل فوٹو) کراچی — پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف متحدہ اپوزیشن 23 اکتوبر 1989 کو عدم اعتماد کی تحریک جمع کرا چکی تھی جس پر یکم نومبر کو رائے شماری ہونا تھی۔ہر طرف افواہوں، دھمکیوں اور تند و تیز بیانات کا بازار گرم تھا۔ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم

Read more

جمہوریت: دائروں کا سفر

یہ مشرف کی سیاہ ترین آمریت تھی۔ آمریت میں جمہوریت کے لئے سپنے سجائے جا رہے تھے۔ بہتر مستقبل کی آرزو کی جا رہی تھی۔ کالم نگار اور الیکٹرانک میڈیا میں اینکر، تجزیہ کار ان خوابوں کو نئی مہمیز بخش رہے تھے۔ افتخار چوہدری کی عدلیہ مہم کسی نئے انقلاب کی نوید محسوس ہوتی تھی۔ اعلی عدلیہ کے اوصاف گلی گلی بتائے جا رہے تھے۔ آمریتوں کی برائی کو لفظ لفظ جوڑ کے بتایا جا رہا تھا۔ اسی دوران مشرف

Read more

تحریک عدم اعتماد: جب بےنظیر بھٹو کو وزراتِ عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے ’بھاؤ تاؤ کا بازار گرم‘ ہوا

23 اکتوبر 1989 کو پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو جمع کروائی گئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آئندہ ایک ہفتے میں معاملات کہاں سے کہاں جا پہنچیں گے۔ یہ ایک ہفتہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ وقت تھا جو ملکی سیاسی تاریخ پر اپنے گہرے اثرات چھوڑ گیا۔

Read more

عدم اعتماد، عوام، حکومت اور اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ہے۔ جس میں مسلم (ن) کے ایاز صادق، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناءاللہ، پیپلز پارٹی کی طرف سے شازیہ مری، نوید قمر اور جے یو آئی (ف) کی طرف سے شاہدہ اختر علی، عالیہ کامران شامل ہیں۔ تحریک پر 86 ارکان نے دستخط کیے ہیں۔ دوسری طرف عمران خان نے کہا ہے

Read more

عالمی یوم خواتین: وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

خواتین کی خود مختاری اور تحفظ کے بڑے بڑے دعوے کرنے سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ عالمی یوم خواتین، خواتین کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی کامیابیوں کا عالمی جشن ہے۔ گزشتہ برسوں میں خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کے لئے بے مثال عالمی تحریک دیکھی گئی۔ عالمی یوم خواتین بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کا ایک اہم ترین مقصد خواتین کی اہمیت سے دنیا کو آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر

Read more

انصار الاسلام: اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کے خلاف آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 گرفتار

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعرات کو حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی کی ہے۔

Read more

چودھریوں کا بھرا میلہ لٹ گیا

کیا سماں تھا۔ چودھریوں کے ڈیرے پر ملاقاتیوں کی لین ڈوری بندھی تھی۔ مولانا رخصت ہوتے تو آصف زرداری آتے۔ زرداری جاتے تو مولانا پھر آ جاتے۔ انتہا تو یہ ہوئی کہ شہباز شریف کو اپنی بڑی سی انا ایک طرف رکھ کر خود چل کر چودھری کے ڈیرے پر سلام کرنے آنا پڑا۔ ویسے تو کپتان کبھی نہیں گھبراتا، مگر یہ ملاقاتیں اور راز و نیاز دیکھ کر اسے بھی کچھ پریشانی ہوئی۔ چودھری کے ڈیرے پر اس نے

Read more

تحریک عدم اعتماد پر 86 دستخط، سیاسی پینترے اور فضل الرحمنٰ کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سو اپوزیشن کے 86 ارکان کے دستخطوں سے سابق سپیکر ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری، سید خورشید شاہ اور نوید قمر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپنی ریکوزیشن سپیکر چیمبر میں جمع کرا

Read more