سود کاخاتمہ اور حقائق: کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے

دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے چنگل میں ہے اور ترقی پذیر ممالک سودی قرضوں کے باعث آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور دوسرے ساہو کار اداروں کی دریوزہ گری پر مجبور ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کے خلاف اپیل واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں سٹیٹ بینک کے گورنر سے بھی مشاورت کی گئی ہے، حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔ بلا سود نظام کے نفاذ کے راستے میں کئی چیلنج ہیں

Read more

وہ کتابیں جنھیں پڑھنا ’نہایت خطرناک‘ ہو سکتا ہے

کتابیں علم ہیں اور علم ایک طاقت ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو کتابوں کو حکام کے لیے ایک بڑا خطرہ بنا دیتی ہے۔ خاص طور پر ایسی حکومتیں اور مطلق العنان رہنماؤں  کے لیے جو ہر حال میں علم پر اپنی اجارہ داری قائم  رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے شہریوں کی سوچ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

راز کونین کی عقدہ کشائی

میں تمام دنیا اور کیفیات سے خالی الذہن ہو کر بنچ پر بیٹھی ادھر ادھر دیکھ رہی ہوں۔ ریل کی پٹریوں کی چمک کے ساتھ ساتھ دوڑتی ہوئی نگاہیں دور کہیں اندھیرے میں کھو جاتی ہیں تو پھر مڑ کر پلیٹ فارم کے ہجوم کو تکنا شروع کر دیتی ہوں۔ مجمع کے مد و جذر میں تھپیڑے کھاتا کوئی شخص سامنے آ جاتا ہے، پاس سے گزرتا ہے، تو نظر بھر کر اس کو ضرور دیکھتی ہوں۔ یہ اسٹیشن، یہ

Read more

اف یہ بیویاں

بیوی کا شکوہ: شادی سے پہلے جو لڑکی ہیر کی طرح سوہنی، کھیر کی لذیذ اور پنیر کی طرح نمکین لگتی ہے، شادی کے بعد وہی عورت چبھن میں تیر، وعدوں میں سیاسی وزیر اور مقام مرتبے میں مسند دراز جعلی پیر مانند کیوں نظر آنے لگتی ہیں؟ شادی سے پہلے میری آواز کوئل کی طرح، چال مور کی طرح، گردن صراحی کی مانند اور آنکھیں غزال کے جیسی تھیں تو شادی کے بعد میری وہی آواز میرے شوہر کو

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے نہیں نکالا

ہم سب میں بصیر نوید صاحب کا ایک کالم شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے ”جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟ چونکہ یہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں اس لئے مجھے اس کی وضاحت کرنا پڑی۔ میں بھی ان طالبعلم رہنماؤں میں شامل تھا جن پر مشتمل ایکشن کمیٹی نے جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کی قیادت کی تھی۔ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کی سٹوڈنٹس یونین کا

Read more

پاکستان میں موسم سرما کا آغاز لیکن ’بارشیں اور برفباری کم رہنے کا امکان`

محکمہ موسمیات کے مطابق تقریبا پورے ملک میں سردیوں کے موسم کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ ملک کے مغربی اور بالائی  علاقوں راولپنڈی، اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، بالائی وسطی پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں  گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش وقفے وقفے سے جاری رہی ہے۔   سوات اور اپر چترال میں سیزن کی پہلی برفباری  جبکہ ناران کاغان میں دوسری برفباری ہوئی ہے۔ مری اور گلیات میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ

Read more

”الجھنیں بڑھتی رہیں گی“

پیر کی دوپہر شروع ہونے سے کئی لمحے قبل شام ڈھلنے تک ہمارے ٹی وی چینلوں کی سکرینوں پر بینڈ، باجہ، بارات سمیت ٹِکر چلنا شروع ہوگئے۔ یہ ”خبر“ دیتے رہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے آئی جی پنجاب کو حکم صادر کردیا ہے کہ عمران خان صاحب پر جمعرات کے روز ہوئے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر چوبیس گھنٹوں میں درج کر دی جائے۔ ورنہ…. یہ ٹِکر چلے تو میرے اور آپ جیسے کئی سادہ

Read more

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔

Read more

’آپ نے احتجاج کرنا ہے، ضرور کریں، لیکن عوام کو بھی تو ان کا حق دیں‘

اسلام آباد کے خارجی راستوں پر گاڑیوں کا رش شام کے اوقات میں سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سڑکیں بند ہونے کی صورت میں دو سے ڈھائی لاکھ گاڑیاں دارالحکومت کی سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں اور ان میں سوار ملازمت پیشہ افراد، مریض، طلبا اور بچوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Read more

مریض گھیرنے کے گر!

”گر بتائیں ہمیں پرائیویٹ پریکٹس کے جو آپ نے اس باؤلی میں رہتے ہوئے سیکھے اور اپنائے؟“

” کیا بلندی، کیا پستی۔ اپنی کرپشن کو جائز کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحبہ نے کہانی لکھی ہے جیسے ہر شعبے والا اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے“

یارا۔ کیا کرتے ہیں آپ لوگ؟ ٹھہرے پانی میں پتھر دے مارتے ہو۔ پرسکون سطح پہ وہ سب حکایتیں شکایتیں سر اٹھانے لگتی ہیں جو کب سے آنکھیں موندے سو رہی ہیں۔

آپ کے سوال پہنچ جاتے ہیں ہم تک۔ جواب بھی بے شمار ہیں ہماری زنبیل میں لیکن کب تک سنو گے، کہاں تک سناؤں۔ ستاون برس کی زندگی کا ہر دن اور ہر موڑ ایک کہانی۔ ایک پڑاؤ۔ اور خانہ بدوشی۔

Read more

وضع دار سیاست کی آخری نشانی بھی رخصت ہو گئی

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے علاوہ میں نے پیر سے جمعرات کی شام ایک ٹی وی شو بھی شروع کردیا ہے۔ عمر بڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئے چند معاملات یہ فرائض ادا کرتے ہوئے میری توانائی نچوڑلیتے ہیں۔ہفتے کے بقیہ دن لہٰذا سوشل میڈیا سے حتی الامکان گریز کی کوشش کرتا ہوں۔ سینیٹر اعظم سواتی کی سنائی دلخراش داستان کو مگر نظرانداز نہیں کرپایا۔ ان کی سنائی داستان منظر عام پر آئی تو

Read more

زمران سیموئیل: پاکستانی نژاد بیرسٹر جنھیں برطانیہ میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا

بیرسٹر زمران سیموئیل کا کہنا تھا کہ اس وقت بہت سی عدالتیں آن لائن کام کر رہی تھیں۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ میں گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کی مفت مدد کروں گا۔ ان کے مطابق ان کا ایسے افراد سے بھی رابطہ ہوا، جو وکیل کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔

Read more

بے وفائی

تحریر: او سنگ ون/مترجم راجہ عبدالقیوم اگلے دن وہ گھر پر ہی رہا اور ملنے کی مقررہ جگہ نہیں گیا۔ تقریباً دوپہر کا وقت تھا۔ ایک کار کی چیختی ہوئی بریکوں کے ساتھ گھر کے باہر رکنے کی آواز آئی۔ ”من، کیا بات ہے؟“ انجمن کے ایک ساتھی کی احتجاج بھری آواز آئی۔ من، نوجوان شخص نے اپنے ساتھی کو خاموش رہنے کا اشارہ کیا اور اسے باہر لے آیا۔ جب وہ صورت حال کی مکمل وضاحت کر چکا تو

Read more

امی جان کی یاد میں

وہ ہستی دنیا سے رخصت ہو چکی جس کی ہر سانس میں ہمارے لیے دعاؤں کا سمندر تھا اور آج ان کے بعد حال یہ ہے کہ : دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں کبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے آج سے 14 برس قبل جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تقریباً ڈیڑھ بجے، 24 اکتوبر 2008ء کو امی جان لاہور میں وفات پا گئیں تھیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی خواہش تھی کہ

Read more

‘اساطیر امروز’ کی تیسری سالگرہ پر اس کے نام کھلا خط

اساطیر امروز ’کی تیسری سالگرہ پر اس کے نام کھلا خط از ملتان پنج شنبہ، 27 اکتوبر 2022 ء برخوردار! تم پر رب رحمن کی بے کنار رحمتیں اور بے شمار برکتیں۔ امید ہے کہ تم خیر و عافیت کے ساتھ اپنی دلفریب شرارتوں میں مگن اور کتابوں اور کھلونوں کی چیر پھاڑ میں مصروف ہو گے۔ آخری بار جب میں اوچ شریف آیا تھا تو تمہاری اماں نے شکایت کی تھی کہ تم موبائل فون پر کارٹون دیکھنے کے

Read more

سفر، نامہ اور کتاب

السلام علیکم جاوید بھائی میسنجر پر آپ کا پیغام ملا اور ”اکبر زمیں میں غیرت۔ قومی سے گڑ گیا“ ۔ بھلا اس بات کا کیا عذر تلاش کریں کہ خود مصنف اپنی کتابیں آپ کو ارسال کرے اور آپ اس کی رسید تک نہ بھیج پائیں۔ تو ہم ”عذر گناہ بدتر از گناہ“ کو صحیح جانتے ہوئے اپنی ناخلفی اور بد تہذیبی کا ندامت میں ڈوبا ہوا اعتراف کرنا چاہیں گے۔ گو کہ ”ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی

Read more

عشق کا سفر نامہ :غار حرا میں ایک رات

بس اک ستارہ ترے فلک کا مری جبیں پر بس اک اشارہ تری شفاعت کی برجیوں سے بس اک جھلک روئے پاک کی، ہچکیوں سے پہلے اگر سفر خواب کا ہو طے ہم مسافروں سے محمد اظہار الحق دنیائے ظاہر اور عالم باطن میں عجیب و غریب طلسماتی ربط پایا جاتا ہے اور ہر امر کی تفہیم اہل عقل حواس و حسیات سے کرنے کے درپے رہتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ بہت کچھ ایسا وقوع پذیر ہو رہا ہوتا

Read more

کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے نشان حیدر کے ماڈلز سمیت دیگر اشیا چرانے والے گرفتار

کیپٹین کرنل شیر خان کے مزار سے گیٹ پر نصب نشان حیدر کے تین میڈلز سمیت چار عدد مارخور کے بیچز، موٹر سائیکل، ایک عدد یو پی ایس، جھنڈوں کے سٹیل کے پول، ایک عدد پنکھا، واٹر فلٹر کا پلانٹ اور دیگر اشیا چرائی گئی تھیں۔

Read more

اپنی بستی کا قصہ گو

ڈاکٹر شاہد صدیقی بہ یک وقت ماہر تعلیم و لسانیات، ناول نگار اور کالم نویس ہیں۔ ان کی تازہ کتاب ”پوٹھوہار: خطہ دلربا“ میں ان کی علمی و تخلیقی شخصیت کے کچھ نئے پہلو بھی ظاہر ہوئے ہیں۔ اپنے خطہ ارضی کی ثقافتی روح کو گرفت میں لیتے لیتے، خود وہ اپنی ذات کے بعض نادریافت خطوں سے بھی متعارف ہوئے ہیں۔ اس کتاب کو کسی ایک صنف میں رکھنا مشکل ہے۔ یہ جانی پہچانی صنفی حدود کو شکست دیتی

Read more

مری کے ایک کیڈٹ کالج میں طالبعلم کے ساتھ چار سینیئر طلبا کا مبینہ ریپ کا مقدمہ درج

پنجاب کے مشہور معروف مقام مری کے ایک کیڈٹ کالج کے ہاسٹل میں طالب علم کے ساتھ چار سنیئر طالب علموں کی جانب سے ریپ کیے جانے کی شکایت پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Read more

مولاجٹ: دی لیجینڈ پاکستانی ”پلپ فکشن“ ہے

مولا جٹ پاکستان کی پلپ فکشن ہے اور بلال لاشاری پاکستان کا کوئنٹن ٹارنٹینو۔ مولا جٹ ڈیفینڈرز خوش ہو جائیں۔ مولا جٹ اوفینڈرز، یہ ایک طنز تھا۔ باقی صوبوں کی عوام اپنی علاقائی غیر مناسبت کے مطابق کنفیوزڈ رہیں کہ وہ کیا رائے دیں۔ بھائی ہر بات پر رائے دینا ضروری نہیں ہوتی۔ فضول کام ہے میری طرح کے فارغ لوگوں کا۔ مگر سنجیدگی سے دیکھا جائے تو کیا ہوا اگر ایک فلم بن گئی جس کو لوگ پسند کر

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور 16 دفعہ کے سابق وزیر شیخ رشید کے دعووں اور طرز سیاست سے متعلق دلچسپ واقعات پر مشتمل باتیں ہیں اور جعل سازی کی بھی، بلکہ مخبری کی بھی۔ جس کے دوران بہت ساری باتوں اور فوجی آمر جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کا بھی ذکر کیا جائے گا۔ یوں تو یہ بات 1968 کی آخری سہ ماہی سے تعلق رکھتی ہے جس میں ان کا دعوٰی ہے کہ ایوب خان نے ان

Read more

مسئلہ فاقے کا نہیں لالچ کا ہے

ابھی تو ہمیں سیاسی عدم استحکام اور دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا ہی دو بڑے خطرے محسوس ہو رہے ہیں۔ مگر اگلے چند ماہ میں ان دونوں سے بھی بڑا ایک اور خطرہ سروں پے منڈلا رہا ہے۔ یعنی بھوک کا خطرہ۔ اگر حالیہ بارشوں اور سیلاب کے سبب لگ بھگ ساڑھے تین کروڑ پاکستانی بے گھر نہ بھی ہوتے تب بھی خوراک کی آسمان سے چھوتی قیمتیں ستر فیصد پاکستانی گھرانوں کو اپنی ماہانہ کمائی کا پچاس فیصد

Read more

نئے اضلاع، لیہ ڈویژن اور ممبران اسمبلی

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے گزشتہ دنوں پنجاب میں پانچ نئے اضلاع تونسہ شریف، کوٹ ادو، تلہ گنگ، مری اور وزیر آباد کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے کہا ہم نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر دیے ہیں۔ نئے اضلاع بننے سے انتظامی امور میں بہتری آئے گی۔ تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات میں اضافہ ہو گا۔ چودھری پرویز الہی نے اعلی سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے اضلاع

Read more

پاکستان ایمبیسی دی ہیگ میں منعقدہ ای کچہری میں بے ضابطگی

سننے میں آیا ہے کہ بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے، حکومت پاکستان نے سفارت خانوں کو ہدایت کی ہوئی ہے کہ وہ مقامی پاکستانیوں سے رابطے میں رہیں اور لوگوں کو درپیش مسائل سنیں اور ان کا حل نکالیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سفارت خانوں کو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کی تجاویز سن کر اپنے کام کے طریقہ کار میں بہتری لائیں۔ شاید، اسی مقصد کے لئے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ ای کچہری

Read more

سننے والو ختم اب میری کہانی ہو چکی

لب پہ ہے فریاد اشکوں کی روانی ہو چکی اک کہانی چھڑ رہی ہے اک کہانی ہو چکی آخری آنسو مری چشم الم سے گر چکا سننے والو ختم اب میری کہانی ہو چکی بہزاد لکھنوی کے یہ اشعار سارہ انعام کی اسلام آباد میں شاہنواز کے ہاتھوں اندوہناک موت پر یاد آئے۔ ان کے قتل کو کافی دن گزر گئے دو چار دن کی میڈیا ہائپ کے بعد اب خاموشی نظر آ رہی ہے۔ سارہ زبان حال سے یہ

Read more

انقلابِ فرانس: ملکہ میری انتوانیت، جن کی فضول خرچی شاہی تخت لے ڈوبی

بانیانِ امریکہ میں سے ایک تھامس جیفرسن نے انقلابِ فرانس کی ایک وجہ ملکہ میری انتوانیت کی فضول خرچیوں کو قرار دیا ہے مگر وہ اپنے اس دعوے میں کتنے صحیح تھے؟

Read more

منظر حسین کی شاعری اور شاخ دانائی پہ کھلے ہوئے پھول

ہر شاعر دو دنیاؤں میں بیک وقت زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ خارجی اور داخلی۔ خارجی دنیا سے اس کے دوست اور رشتہ دار ’ہمسائے اور رفیق کار اور اس کے ہم عصر شاعر اور ادیب سبھی واقف ہوتے ہیں لیکن اس کی داخلی دنیا جو اس کے تجربے‘ مشاہدے ’مطالعے اور تجزیے کی مرہوں منت ہوتی ہے وہ سب کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہے اور اگر شاعر اس کا تخلیقی اظہار نہ کرے تو وہ ساری عمر لوگوں

Read more

ویرانہ میں گزرے تین برس کی بہاریں

اب کہاں وہ جنرل بس سٹینڈ فیصل آباد کے سامنے آٹو پارٹس دکان کی رونقیں اور کہاں کینیڈا کے برامپٹن شہر سے شمال میں کیلیڈن کی حدود میں ہمارا ٹھکانا ایک ویرانہ۔ ارد گرد سب سو دو سو اور تین سو ایکڑ کے زرعی فارم، اور چاروں طرف پھیلی برف کی چادر۔ دھچکا تو لگنا ہی تھا۔ مگر محض خدا تعالی سے استمداد چاہتے سر جھکا کے اپنی استعداد کے مطابق دن رات نہ دیکھتے محنت پہ جٹ چکے تھے۔

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

مہر گڑھ کے پوتے سے شاہ محمد مری کی شناسائی

نام کتاب: ہڑپہ سے شناسائی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری تاثرات: راشد جاوید احمد 2022 میں شائع ہونے والی یہ کتاب بیک وقت تاریخی ورثے اور ہڑپہ کے سفرنامے کی کتاب ہے۔ سفرنامے کے ساتھ ساتھ یہ احباب نامہ بھی ہے۔ ان احباب کا ذکر جو اس سفر میں مصنف کے ہم سفر تھے۔ تاریخ اور تاریخی ورثے کی کتابیں، ماہرین آثار قدیمہ یا اس کے طالب علموں کے لیے ہی زیادہ تر کشش رکھتی ہیں۔ کوئی تاریخ کا قاری

Read more

اختر حسین جعفری: ایک جدید شاعر اور ترقی پسند دانشور

اختر حسین جعفری نہ صرف ایک جدید شاعر تھے بلکہ ایک ترقی پسند دانشور بھی تھے۔ انہوں نے اپنے مخصوص فلسفہ حیات اور طرز اظہار سے اردو شاعری کو فن کی نئی بلندیوں سے روشناس کروایا۔ انہوں نے مشرق کی قدیم اور کلاسیکی شاعری اور مغرب کی عصری اور جدید شاعری کے درمیان ایک ادبی پل تعمیر کیا۔ ان کا تعلق بیسویں صدی کی ان شخصیات کے قبیلے سے ہے جن میں ایزرا پاؤنڈ ’اوکٹایو پاز‘ ناظم حکمت اور پابلو

Read more

ظہور الہی، شجاعت حسین اور پرویز الہی کی سیاست پارٹ 2۔

ذوالفقار علی بھٹو سے دشمنی نے ہی انہیں ضیاء الحق کے قریب کر دیا تھا۔ سیاست بڑا بے رحم کھیل ہے۔ گجرات کے چوہدری برادران نے ”نواز شریف دشمنی“ میں اپنے باپ کے قاتلوں و معاف کر دیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت جوائن کر لی۔ نواز شریف کی جانب سے جاتی امرا میں چوہدری برادران کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانہ کی منسوخی ان کی سیاست میں ”ٹرننگ پوائنٹ“ بن گئی ذوالفقار علی بھٹو نے چوہدری ظہور الہی

Read more

کرتارپور ملاقات: جب انتخاب عالم کے چٹکلے سن کر بشن سنگھ بیدی کھل ُاٹھے س

جب اس راہداری میں ہم ایک دوسرے کو الوداع کہہ کر واپس ہورہے تھے اسوقت بشن سنگھ بیدی بہت جذباتی دکھائی دیے اور کہنے لگے خوشی ہے کہ ہم مل لیے پتہ نہیں اب دوبارہ مل بھی پائیں یا نہیں؟

Read more

تنہائی کے سو سال: ریویو

یہ سلسلہ مئی کی آخری تاریخوں میں اس صبح شروع ہوا جب لاہور کی گہماگہمی میں بیٹھے اپنی نوعیت کے تنہا شاعر اور میونخ میں بیٹھی لاک ڈاؤن کے دنوں کی گرم دوپہریں اور سرد راتیں تنہا گزارتی ایک لڑکی نے مل کر قدیم مصریوں کی نہ قابل فراموش ایجاد، نظام وقت، کو (جس کو ماپنے کا ایک آلہ صدیوں بعد جرمن قفل ساز نے گھڑی کی صورت میں بنایا تھا) مات دی اور یوں انہوں نے کرہ ارے دو

Read more

سیاحت کا فروغ اور ہماری ذمہ داریاں

ہر سال 27 ستمبر کو دنیا بھر میں یوم سیاحت شان دار طریقے سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد و ہدف دنیا کو یقین دلانا ہے کہ سیاحت بین الاقوامی برادری کے لیے ناگزیر ہے اور سیاحت سماجی ثقافتی اور اقتصادی حالات پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے‘ جس کے طفیل ایک دوسروں کی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ عالمی سطح پر سیاحت کے رجحان میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے اب یہ ایک مقبول ترین عالمی تفریحی سرگرمی بن چکی ہے۔

Read more

سارہ، نور اور قندیل کی لاشیں انصاف کی منتظر ہیں

تقریبا سال قبل، نور مقدم کو قتل کیا گیا۔ کہا گیا کہ لبرل تھی، براڈ مائنڈڈ تھی، اس کے ساتھ لیونگ ریلیشن شپ میں تھی، یہ تو ہونا ہی تھا۔ جوان لڑکی کو ایک نفسیاتی مریض نے جانوروں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا، ہم نے اس کی مزاحمت کی بجائے، اس لڑکی کے کریکٹر پر سوال اٹھائے، مرنے کے بعد بھی اس پر تہمتیں لگائیں۔

Read more

ظہور الہی، شجاعت حسین اور پرویز الہی کی سیاست

پاکستان کی تاریخ سیاسی قتل و غارت کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ کچھ سیاسی قتل ہمارے ملک کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں جن کی قوم سالہاسال قیمت ادا کرتی ہے۔ لیاقت علی خان، ذوالفقار علی بھٹو (جسے کچھ لوگ عدالتی قتل قرار دیتے ہیں۔ ) بے نظیر بھٹو، چوہدری ظہور الہی، خواجہ رفیق ڈاکٹر نذیر، عبدالصمد اچکزئی اور اکبر بگٹی کے قتل فراموش نہیں کیے جا سکتے۔ چوہدری ظہور الہی کو 25 ستمبر 1981 کو لاہور

Read more

سیاہ آنکھ میں مری ہوئی لڑکی

ڈاکٹر آنکھ کا معائنہ کر رہا تھا۔ اس نے محدب عدسے سے دو تین بار نہایت غور سے مریض کی سیاہ آنکھ میں جھانکا۔ بوڑھے ڈاکٹر کی آنکھوں میں الجھن کے آثار تھے۔ اس نے مریض پر ایک گہری نگاہ ڈالی۔ مریض ادھیڑ عمر تھا۔ چہرے پر ہلکی داڑھی تھی۔ بال لمبے تھے اور اس کی آنکھیں گہری سیاہ تھیں۔ غور سے دیکھنے پر ان آنکھوں میں ویرانی نظر آتی تھی مگر مریض کا اصرار تھا کہ اس کی آنکھ

Read more

سیلاب کے مارے اب اپنوں کی بے رخی سے مر رہے ہیں!

سیلاب کے مارے اپنوں کی بے رخی سے مر رہے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سیلاب سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 576 ہو چکی ہے۔ سیلاب اور بارشوں کے باعث 392 پل اور 13 ہزار 93 کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں ایک لاکھ 17 ہزار مویشی مر گئے ہیں، سیلاب کے

Read more

جون ایلیا کا مراسلہ از جنت

شفاعت بالے، نہیں معلوم کہ تجھے اپنی پیشانی پہ میری ڈھیروں مٹھیاں محسوس ہوئیں کہ نہیں۔ ٹویٹر کی ایک خلا میں تیرے اس جملے کی گونج کہ: ”اس وقت صرف دو موضوعات پہ گفتگو ہونی چاہیے ایک سیلاب اور دوسری طالبان کی سوات میں آمد۔“ نے مجھے یعنی تیرے اس عاصی، فقیر، سرخے چچا کو تیرا گرویدہ کر دیا۔ خون حسین کی قسم، جی چاہا تیری بلائیں لے لوں اور اس حد تک لیں کہ ان جنتی انگلیوں کے کٹاکوں

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ (10)

جب احمد ندیم قاسمی صاحب نے اپنی شاہکار نظم ایک درخواست مکمل فرمائی تو حاضرین محفل نے قاسمی صاحب سے دعائیہ نظم خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے عطا فرمانے کی گزارش کی۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیے۔ خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے

Read more

محبت، نفرت اور بے وفائی میں گندھی ایک روسی سیریل کی کہانی

آخر بات کرنے کو جی کرتا ہی کیوں ہے؟ شاید اس لیے کہ ضعف نطق کا شکار نہیں ہیں۔ بات جب دل سے دماغ تک جاتی ہے بلکہ سچ تو یہ کہ جب دماغ سے اتر کر دل پر اثر انداز ہونے لگتی ہے تو جی چاہتا ہے کہ کر دی جائے کیونکہ دل دل ہی تو ہے نہ کہ سنگ و خشت، آلام سے گھبرا نہ جائے کیوں؟ یوں ہم بات کر کے اپنی گھبراہٹ میں دوسروں کو شریک

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ (9)

احمد ندیم قاسمی صاحب اور علامہ سید غلام شبیر بخاری صاحب کی حسین یادوں پر مشتمل باتوں کو تمام تر شرکائے قافلہ پڑاؤ بہت محو ہو کر سن رہے تھے۔ اداکار محمد علی صاحب نے بھی اپنی یادوں کا دفتر کھول دیا اللہ جانے کب کب اور کہاں کہاں کی باتیں انہیں یاد آ گئیں۔ شوٹنگ کے سلسلے میں انہیں اپنے بلوچستان کے دورے بھی یاد آ گئے اور فخرالدین بلے بھائی صاحب کے ہاں کوئٹہ، قلات اور خضدار میں

Read more

بہادر خاتون بیگم کلثوم نواز کی کچھ ”یادیں کچھ باتیں“

” پرویزی مارشل لا ء“ کا دور تھا میاں نواز شریف حمزہ شہباز کے سوا اپنے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ سعودی عرب میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تھے رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدینہ منورہ میں گزرتا تھا غالباً ابرائے ہوٹل کی چھٹی منزل تھی پاکستان سے متعدد مہمان بھی عشائیہ پر مدعو تھے جن میں چوہدری نثار علی خان قابل ذکر ہیں میاں نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز سے میرا تعارف کراتے ہوئے کہا

Read more

نیلو

میرے والد مولوی خلیل اللہ خان نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ وہ بھرپور جوانی میں رنڈوے ہو جائیں گے۔ لوگوں نے ان کو بہت مشورے دئیے کہ وہ دوسرا نکاح کرلیں لیکن وہ نہیں مانے۔ جب بھی کوئی ہمدرد ان کی شادی کی بات اٹھاتا والد صاحب اسے یہ کہہ کر خاموش کرا دیتے کہ میں اپنے معصوم ابراہیم خلیل اللہ کو سوتیلی ماں کے پنجوں میں نہیں دوں گا۔ انہوں نے مجھے ماں اور باپ بن کر

Read more

ایک صدی کا انتقال

مصر کے آخری بادشاہ شاہ فاروق سے یہ فقرہ منسوب ہے کہ دنیا میں بالآخر پانچ بادشاہ ہی رہ جائیں گے۔ چار تاش کے اور ایک برطانیہ کا۔ جمعرات آٹھ ستمبر کو ایک صدی کا قصہ لپٹ گیا۔ ملکہ برطانیہ ستر برس سے زائد حکمرانی کے بعد سدھار گئیں۔انھوں نے پرانی دنیا کو نئی دنیا میں ڈھلتے دیکھا۔ کئی سلطنتیں ، بادشاہ ، ڈکٹیٹر اور منتخب رہنما ان کے سامنے آئے اور گزر گئے۔ کتنی سرحدیں پھیلیں اور سکڑیں۔ کیسی

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ‘میرٹ پر تعیناتی’ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے۔

Read more

داڑھی کا ایک بال، بڑھیا اور سالگرہ!

پانچ برس کی عمر سے پہلے تو کسی کو کچھ یاد نہیں رہتا سو انہیں منفی کر دیا جائے تو بنتی ہے نصف صدی۔ باپ رے باپ، نصف صدی کی عورت۔

نصف صدی کی عورت، عنوان خوب ہے بھئی۔ یاد ہے لکی ایرانی سرکس میں شیر کے منہ والی عورت۔
عجیب سی بات ہے لیکن ہے۔

بچپن میں جب کوئی افسانہ یا کہانی ہم پڑھتے جس میں پچاس پچپن کی عورت کا ذکر ہوتا تو نقشہ کچھ یوں کھینچا جاتا، شکل سے گھاگ نظر آوے، حرکات میں شاطر، نقاہت اور عمر نے ہلنے جلنے کے قابل نہیں چھوڑا، تخت پہ بیٹھی حکم چلاتی اور داؤ پیچ کھیل کر ہر کسی کا دم ناک میں کرتی ہوئی بڑھیا۔

اس وقت تصور میں ایک انتہائی خوفناک اور بدصورت شکل بن جاتی۔

Read more

محمد بلال اور چھینہ گاؤں: ’دل سے امیر‘ گاؤں جس کے رہائشی نے سیلاب زدہ گھر سے ملنے والا سونا، نقدی واپس کر دی

مقامی لوگوں نے بتایا کہ مالک مکان کو ذرا بھر بھی یقین نہیں تھا کے اتنے بڑے سیلاب میں ان کا سامان محفوظ ہوگا جبکہ ان کا سارا مکان مٹی کا ڈھیر بن چکا ہے اور کافی سامان پانی کے ساتھ بہہ گیا ہے۔

Read more

جماعت اسلامی کا 81 واں یوم تاسیس

26 اگست 1941 ء کی بات ہے۔ مفکر اسلام سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی دعوت پر ایک بڑی اسلامی تحریک کی بنیاد رکھنے کے لئے لاہور کے اسلامیہ پارک میں 75 شخصیات کا اجتماع ہوا جس میں کلمہ توحید کی بنیاد پر اسلامی تحریک کی بنیاد رکھی گئی 75 بنیادی ارکان نے جماعت اسلامی کے نام سے تنظیم قائم کی آج اس جماعت ارکان کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ 81 سال دوران سید ابو اعلیٰ مودودیؒ،

Read more

علی مطہر اشعر مرحوم، تعارف و انتخاب کلام

کوئی ابہام نہ رہ جائے سماعت کے لئے بات کی جائے تو تصویر بنا دی جائے اس شعر کے خالق غزل کے ممتاز و معروف شاعر سید علی مطہر اشعر نقوی دو ستمبر 2022 کو ہم سے جدا ہو گئے۔ ان کی عمر تقریباً ”85 سال تھی وہ شکار پور ( متحدہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کر کے واہ میں آباد ہوئے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیم بھی یہیں حاصل

Read more

تصورِ خودی اور علامہ محمد اقبال

”خودی“ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں خود مختاری، خود پرستی، انانیت، خود سری اور خود رائی۔ اقبال کے ہاں خودی کا لفظ تکبر یا غرور کے معنوں میں نہیں آیا۔ ان کے ہاں خودی احساس غیرت مندی کا نام ہے۔ اپنی انا کو شکست سے محفوظ رکھنے کا، حرکت و توانائی کو زندگی کا ضامن سمجھنے کا دوسروں کا سہارا تلاش کرنے کی بجائے اپنی دنیا آپ پیدا کرنے کا نام ہے۔ تصور خودی کو اقبال

Read more

حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاں

خیبر پختونخوا کو حالیہ دنوں میں ایک بار پھر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سوات میں تباہی مچاتا ہوا سیلابی ریلا چکدرہ، منڈا اور پش اور کے راستے چارسدہ اور نوشہرہ میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات کا باعث بنا ہے۔ دریائے سوات میں سیلابی ریلے نے کالام، مدین، بحرین، جرے، قندیل، مٹہ، مینگورہ سے بریکوٹ تک دریائے سوات کے کنارے درجنوں ہوٹلوں، مساجد، دکانوں، مکانات، ریسٹورنٹس وغیرہ کا صفایا کر دیا ہے۔ سیلابی ریلا

Read more

گیسٹ اپیرینس (Guest Appearance)

اچھا تو ہو گئی کہانی مکمل؟ جی سر کر لی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ اسٹیج کے لیے یہ میری آخری کہانی ہے۔ آخری کس لیے؟ ”سر آپ پروڈیوسر ہیں آپ کو کیا معلوم کہ کہانی اگر عورت لکھے تو یوں سمجھیے کہ وہ کہانی اس کی کوکھ میں پلتی ہے۔ اور اس کو جنم دیتی ہے۔ کوکھ میں رکھنا اور جنم دینا، آسان کام ہے کیا؟ اور ویسے بھی سر میں نے جو کہانیاں لکھی ہیں۔ وہ فکشن تو

Read more

جیل، ہتھکڑی اور تھانہ کچہری کی سیاست

جس طرح سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اسی طرح شاید ہی تیسری دنیا میں کوئی سیاست دان ہو جس نے جیل یاترا نہ کی ہو سیاست میں ”تھانہ کچہری“ لازم ملزوم ہوتا ہے۔ تیسری دنیا میں تو پابند سلاسل ہونا سیاست دانوں کے لئے ”طرہ امتیاز“ ہوتا ہے۔ ہے۔ انگریز کی غلامی نجات حاصل کرنے کے لئے ہمارے اکابرین نے نہ صرف برصغیر پاک و ہند کی جیلیں آباد کیں بلکہ جرات و بہادری کی داستانیں

Read more

کتاب ریویو ”روزن زندان“ مصنف ڈاکٹر سلیم کرد

بلوچستان کا سیاسی کارکن نظریاتی وابستگی، ایثار اور بلند کردار کی وجہ سے اس خطے میں سیاست کی آن سمجھا جاتا ہے وہ سماجی طور پر مسلمہ انسانی روایات کا آمین بھی تھا۔ اللہ بخش بزدار کا مذکورہ بالا بیان ڈاکٹر سلیم کرد اور اس کے دیگر سیاسی ساتھیوں پر بالکل صادق آتا ہے۔ ان کی تمام تر زندگی اس جدوجہد میں گزری ہے کہ وہ اپنے نئے نسل کو فتنہ انگیزیوں اور شر پسندوں سے بچنا چاہتے تھے مگر

Read more

شاہ سوار شاہ

اس دن ایسی گرمی تھی کہ گلیوں میں کتے اور آسمان میں کوے تک نظر نہیں آرہے تھے۔ لیکن شاہ سوار شاہ کو اپنی حویلی کے آنگن میں کپڑے دھوتی ممتاز صاف نظر آ رہی تھی۔ وہ پچھلے دو منٹ سے کمرے کی جالی دار کھڑکی کے پار کھڑا اسے دیکھ رہا تھا۔ تیسرے منٹ میں وہ باہر نکلا، چوتھا منٹ پورا ہونے سے پہلے ہی ممتاز اس کے کمرے کے اندر دیوار کی طرف چہرہ کیے جھکی کھڑی تھی

Read more

گلے میں موت کا پھندا کون ڈالتا ہے؟

ایک عورت مر گئی!
نہیں معلوم، خود مری یا مار ڈالی گئی!
گلے کا پھندا سسکیاں بھرتا ہے، گواہی نہیں دیتا!

کوئی نئی بات نہیں ہر روز ہزاروں عورتیں مرتی ہیں۔ کیوں غم کریں؟ بے وقعت، پاؤں کی جوتی، جوتی چٹوانے کے قابل، ہے ہی جوتی، جب چاہے بدل لو۔

خیر اہالیان شہر نے اس جواں مرگ پہ اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ کیوں؟ کیسے؟ کس لیے؟ کس کے لیے؟

بے شمار شکوک و ابہام نے عورت کی لاش کے گرد جالا بن دیا جس میں ہزاروں مکڑیاں عورت کے متعلق کہی ان کہی سناتی تھیں۔ سگریٹ پیتی تھی، مردوں کے ساتھ گھومتی پھرتی تھی، طلاق شدہ تھی۔ سب پڑھا، دل پہ ہاتھ پڑا لیکن ایک جملہ بازی لے گیا۔

‎اس جیسی عورت کا انجام یہی ہونا ”تھا“
‎اس جیسی عورت؟

Read more

ڈاکٹر اختر شمار لاہور سے ملتان کی خوشبو بھی لے گئے

ڈاکٹر اختر شمار کی زندگی میں میں نے ان کا جو خاکہ لکھا وہ میری کتاب ”آدھا سچ“ میں موجود ہے یہ خاکہ میں نے 30 برس قبل 10 اگست 1992 ء کو تحریر کیا تھا اور جب 8 اگست 2022 ء کو اختر شمار کا انتقال ہوا تو مجھے سب سے پہلے وہی خاکہ یاد آیا اور یہ بھی خیال آیا کہ وقت کس طرح گردش میں رہتا ہے اور ایک ہی مہینہ کم وبیش ایک جیسی تاریخوں کے

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ ( 3 ) تیسری قسط

برادر محترم قبلہ خالد احمد صاحب نے ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب کو متوجہ اور مخاطب فرمایا اور چند جملوں میں شاعر کرب آنس معین کی شاعری کا تجزیہ پیش فرمایا اور پھر ایک کے بعد ایک کر کے آنس معین کے بارہ، پندرہ اشعار پڑھ ڈالے اور اس دے قبل کہ ڈاکٹر اجمل نیازی انہیں یاد دلاتے ہیں کہ یہ قافلہ پڑاؤ جشن آزادی پڑاؤ ہے جناب خالد احمد صاحب نے آنس معین کی شہرہ آفاق اور شاہکار نظم پیش

Read more

برمنگھم کی ایک طوائف کی کہانی: ماں کو بھی پاکستانی نے دھوکہ دیا اور بیٹی کو بھی

برطانیہ میں سردیوں میں چار بجے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے۔ چار پانچ سال پہلے کی بات ہے، دسمبر کی ایک سرد شام میں برمنگھم کے سمال ہیتھ ایریا میں اپنے ایک دوست کے ہاں دعوت پر مدعو تھا۔ آٹھ بجے کھانا کھا کر دوست کے گھر چھوڑ آنے کے اصرار کے باوجود میں نے بس پر واپس جانا پسند کیا۔ بس سٹاپ اس کے گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر تھا۔ اگلی گلی کی نکڑ پر مجھے لمبے اور

Read more

اگلے جنم موہے عربی ہی کیجیو؛ اسی لاکھ حق مہر!

رنگ برنگی چاکلیٹس، کیک، براؤنیز، چکن سینڈوچز، کافی، ڈرنکس، چھوٹے گڈی پیکس، قہقہے، باتیں! ڈاکٹرز کافی روم کا منظر زندگی کی حسین تصویر تھا۔ چند خوش باش ہنستی کھیلتی لڑکیاں! ”آئیے ڈاکٹر ہمارے ساتھ شامل ہوں“ ایک بولی۔ کافی کا سپ لیتے ہوئے ہم نے پوچھا، کس کی سالگرہ ہے؟ ” ”کسی کی بھی نہیں“ سب ہنس پڑیں۔ ”پھر یہ سب؟“ ہم نے اشتیاق سے پوچھا۔ ”ڈاکٹر عائشہ کی شادی کی تاریخ طے ہوئی ہے۔ یہ سب اس کے شوہر

Read more

سندرتا کی ملکہ نیرہ نور

اکہتر برس کی نیرہ نور اچانک چلی گئیں۔ ہم نے نیرہ کی گائیکی کے سنگ جینا سیکھا ہے۔ نیرہ کے سر سنگیت نے ہمیشہ ہم جیسوں کا ساتھ دیا ہے۔ اس کی صاف و شفاف آواز جذبوں کے درمیان حائل نہیں ہوتی اسے تیکھا کر کے اور سانولا کر کے ہمارے گوش گزار کر دیتی ہے۔ وہ احساسات کی ملکہ ہے۔ جذبے اس کے در پہ اپنے معنی کی تلاش میں آتے ہیں۔ وہ انھیں خالی واپس نہیں جانے دیتی۔

Read more

شہباز گل صاحب کو مارا مگر شیری رحمان صاحبہ کا بل کہاں گیا؟

عمران خان صاحب نے ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا کہ حراست میں شہباز گل صاحب کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاکہ وہ ان کے خلاف گواہی دے دیں۔ اور انہوں نے کہا کہ تشدد کر کے شہباز گل صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ جنرل فیض حمید کتنی مرتبہ عمران خان صاحب سے ملے تھے۔ پنجاب کے وزیر داخلہ محمد ہاشم ڈوگر صاحب نے اس خبر کی تردید کی کہ شہباز گل صاحب پر

Read more

کارل مارکس, فرانز مہرنگ اور شاہ محمد مری

” کارل مارکس کی داستان حیات“ فرانز مہرنگ نے لکھی اور اسے اردو قالب میں ڈھالا، معروف دانشور، مورخ، محقق، انسان دوست، ترقی پسند ادیب ڈاکٹر شاہ محمد مری نے۔ اس کا اردو قالب مجھے کچھ برس پہلے پڑھنے کو ملا۔ اس سے پیشتر مارکس کی زندگی کے بارے میں کئی عبارتیں اور مضامین ملتے تھے لیکن ٹکڑوں میں۔ شاہ محمد مری صاحب کی اس ترجمہ کی ہوئی کتاب کا دوسرا ایڈیشن 2016 میں شائع ہوا اور میں نے اسے

Read more

کیسے ہوائیں آئیں گی قابو میں سوچئے

آزادی کو 75 برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔ خطہ زمین آزاد ہوا لیکن کیا اس پر بسنے والے انسان بھی آزاد ہیں؟ کیا جمہوریت، معاشی و سماجی انصاف، فرد اور اس کی رائے کی آزادی جنھیں ریاست کے بانی نے ریاست کے لازمی اجزاء قرار دیا تھا آج تک مکمل شکل میں نافذ ہو سکے ہیں؟ مسکینی، محکومی اور نومیدی کے منحوس سائے ابھی تک وطن عزیز پر چھائے ہوئے ہیں۔ قیام سے لے کر آج تک ارباب اختیار

Read more

جشن آزادی اور ہم سب

چودہ اگست ہر سال پاکستان کے یوم آزادی بلکہ جشن آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اگرچہ برطانوی راج کا سورج برصغیر میں چودہ اگست کی شام کو ہی غروب ہوا تھا۔ اور پاکستان ہندوستان کی آزادی کے ساتھ پندرہ اگست کو معرض وجود میں آیا تھا۔ لیکن کیا کیجئے صاحب، آخر ہمیں ہندوؤں سے کسی نہ کسی معاملے میں تو فرق رکھنا ہی تھا، سو وہ فرق رسوم و رواج میں نہ سہی

Read more

غدار اور سرکار

ان دنوں سیاسی میدان میں کئی محاذوں پے گھمسان جاری ہے۔ ایک جانب اتحادی افواج ہیں اور دوسری جانب ہماری حقیقی سرکار کے فہم و فراست کی پیداوار جماعت۔ ہر صبح ایک نئے مژدے سے ہوتی ہے، ہر رات ایک نیا خطاب لاتی ہے۔ دونوں جانب سے الزامات کی گولہ باری اور توجیہات کی تابکاری معمول بن گیا ہے۔ جنتا جب جب مہنگائی کو رو لیتی ہے تو معصومیت سے منہ اٹھائے باری باری دونوں فریقین کے مسائل اور دلائل

Read more

شمس الرحمان فاروقی بنام ظفر اقبال

یہ جو کہتے ہیں نا کہ ہمارے ہاں زندہ لوگوں کی پذیرائی نہ کرنے کا چلن عام ہے اور جب وہ گزر جائیں تو کتابوں کے منوں صفحات کالے کر دیے جاتے ہیں۔ ان محققین کو نوید ہو کہ ہمیں اس قومی راز کی وجہ معلوم ہو گئی ہے۔ ہم مسلسل سوچ و بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ دراصل جو کچھ ہمارے لوگ دوسروں کے بارے میں لکھتے (یا سوچتے ) ہیں۔ اس کے لیے

Read more

عورت کے لیے شیلف لائف نامی لفظ استعمال کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟

’آپا میں نے شبیر کو کہا بھی تھا کہ نیا چاول مت بھیجنا۔ پرانا چاول چاہیے مگر دیکھیں، بوری کھولی تو بالکل نیا۔‘ اماں پھوپھی کے سامنے سے دکھڑا رو رہی تھیں۔ ’مگر اماں نئی چیزیں تو اچھی ہوتی ہیں، جیسے نئے کپڑے، نئے کھلونے اور نئی نکور دلہن۔‘ ان دنوں ہمیں شادیوں میں دلہن دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ’نہیں بیٹا، نیا چاول لئی بن جاتا ہے۔ پرانے چاول کا دانہ دانہ علیحدہ سے پھول جاتا ہے۔ اس کا

Read more

بحیرۂ کیسپیئن پر روس کا ایک طلسماتی شہر

جب 12 اگست 2010 میں سفارت خانے کی ٹیم جو تقریباً پورے سفارت خانے پر مشتمل تھی، ماسکو سے سوچی کے لیے روانہ ہوئی تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ کس طرح کے شہر جا رہے ہیں؟ اس کے خدوخال، موسم اور لوگ کس طرح کے ہیں؟ لیکن جب جہاز نے رن وے کو چھوا تو مجھے ایک جھٹکا سا لگا۔ میں نے بار بار آنکھیں ملیں کہ کہیں خواب تو نہیں دیکھ

Read more

ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی؟

دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔ بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی، جن کو قید تنہائی میں رکھا گیا، یا پھر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ قید و بند کی صعوبتوں سے گزرنے کے باوجود ان قیدیوں کو

Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات دل

ڈیئر پروفیسر سلام، کرونا جیسی منحوس بیماری سے جوجنے کے بعد کیا حال سنائیں دل کا، اس دوران چند لمحے تو ہمیں یوں لگا کہ یہ کہانی بھی اب ختم ہے زندگی کا وہ آدھا گھنٹہ نفی ہو کر کہاں گیا ہمیں نہیں معلوم۔ علم ہے تو بس اتنا کہ ہم نے وہ جیا ہی نہیں! اس دورانیہ میں ہم کہاں تھے کچھ خبر نہیں شاید عالم برزخ میں ہوں۔ یا شاید فرشتوں کو کہا گیا کہ یہ کس کو

Read more

حسینؑ ہی کی ضرورت تھی کربلا کے لیے

حضرت جوش ملیح آبادی، احمد ندیم قاسمی، اختر حسین جعفری، علامہ اختر حسین جعفری، استاد سبط جعفر زیدی، حضرت حفیظ تائب، حضرت جون ایلیا ء، طفیل ہوشیار پوری، ڈاکٹر مقصود زاہدی، علامہ سید غلام شبیر بخاری، صہبا اختر، جناب خالد احمد، حضرت قیصر بارہوی، محسن نقوی، ڈاکٹر ریحان اعظمی، ڈاکٹر آغا سہیل، سجاد حیدر خروش، علامہ ناصر عباس، علامہ عرفان حیدر عابدی، اسرار زیدی، ڈاکٹر اجمل نیازی، بیدار سرمدی، ڈاکٹر عاصی کرنالی، ابصار عبدالعلی، ظفر علی راجا، قائم نقوی، شاہد

Read more

کتاب: الفاظ کا طلسم

تدوین و تحشیہ: ڈاکٹر رؤف پاریکھ مصنف : ڈاکٹر خالد حسن قادری پبلشر: سٹی بک پوائنٹ، کراچی سن اشاعت: 2022 ء قیمت: 1200 صفحات 403 منگوانے کے لیے رابطہ نمبر: 03122306716 ڈاکٹر رؤف پاریکھ پاکستان کے ماہر لسانیات، شعبۂ اردو جامعہ کراچی کے سابق استاد اور مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ ڈاکٹر خالد حسن قادری کی کتاب کا مسودہ ”الفاظ کا طلسم“ جو ادارہ یادگار غالب/غالب لائبریری (کراچی) میں اشاعت کی غرض سے بھیجا گیا تھا

Read more

نوے برس کی بھارتی خاتون: پاکستانیوں کی محبت کبھی نہیں بھلاسکتی

90برس کی بھارتی خاتون رینا چھبر ورما خوشیوں سے نہال۔ دس روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے واہگہ کے راستے واپس وطن پہنچ گئیں۔ اس دوران انہوں نے ہر اس جگہ کو دیکھا جہاں پچھتر برس قبل بچپن میں انہوں نے اپنا وقت گزارا تھا۔ راقمہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم نے سب سے پہلے رینا چھبر ورما کی خواہش کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ ”کاش مرنے سے پہلے ایک بار اپنا گھر دیکھ سکوں“ کے نام

Read more

مون سون بارشوں سے پاکستان بھر میں ہلاکتیں، نقصان: ’ہم نے اپنے ہاتوں خود تباہی کی بنیاد رکھی‘

ڈاکٹر سردار سرفراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت اگر بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں تو دنیا کے کچھ حصوں یورپ، مڈل ایسٹ، سنٹرل ایشیا میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ موسمی تبدیلی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہے۔ یہ کہنا کہ یہ حالات آئندہ سال درپیش ہوں گے درست نہیں ہے۔ مستقبل میں بھی ایسے حالات پیش آ سکتے ہیں۔

Read more

عورت پر تشدد: آخر کب تک؟

کہتے ہیں کہ جب ایک بیٹی پیدا ہوتی ہے تو ماں باپ سب سے پہلی دعا یہی مانگتے ہیں کہ اللہ ہماری بیٹی کے نصیب اچھے کرے کیونکہ ان کو بیٹی کی پیدائش سے نہیں اس کے نصیب سے ڈر لگتا ہے لیکن شاید اسی ڈر نے بیٹیوں کے والدین کو بہت بار کمزور بنایا ہے، جس کی قیمت ہماری بیٹیاں ادا کرتی آئی ہیں اور آج تک کر رہی ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب ہمارے گھر چوتھی

Read more

ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے)

کتاب: ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے ) مصنف: شاہد رضوان سن اشاعت: 2020ء ناشر: دانیال شاہد چوہدری شہر: ملتان قیمت: 500 روپے ”ادھوری کہانی کی تصویر“ شاہد رضوان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل تئیس کہانیاں شامل ہیں۔ گڑیا، لمحہ، عکس، غارت گر لمحہ، سندری، ہاتھ خالی، گڈڑے، ادھوری کہانی کی تصویر، لال پیٹھ والا، گل چیں، نئے لوگ، جنڈی والی سرکار، انتظار، ڈاکیا، تابوت، کیہہ جانا میں کون، بس ٹرمینل، ٹھیکے دار، تارکول کی سڑک، دجال،

Read more

حکومتی اتحاد کا فل بینچ کا مطالبہ: کیا عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟

مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد میں شامل رہنماؤں کے حالیہ بیانات کے بعد اکثر افراد یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟

Read more

رینا ورما: کیا 75 برس بعد رینا کی پاکستان پہنچنے کی کہانی سے دونوں ملکوں کے درمیان نفرت کی دیوار ٹوٹے گی؟

رینا کی تڑپ اس گھر میں جا کر ختم ہوئی جو رینا ورما کے مطابق ان کے والد نے اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی اکھٹی کر کے بنایا تھا۔ رینا ورما ہمیشہ سے اس گھر کو دوبارہ دیکھنے کا خواب دیکھتی آئی تھیں۔

Read more

بندر نامہ – طنز و مزاح

یہ بات بالکل بھی عجیب نہیں ہے کہ انسان جو کہ خود ایک جانور ہے وہ دوسرے جانوروں کو پسند کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک طرح کی عادات و اطوار کے مالک جاندار ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں تو یہ بالکل درست بات ہے۔ میرے یہ الفاظ اور اس سرگرمی کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں سینکڑوں جانور دیکھتے ہیں جن میں چرند، پرند، حشرات اور کیڑے مکوڑے شامل ہوتے لیکن ایک یا دو

Read more

کھپرو کی جیالی میڈم شاہین: پارٹی قیادت کی نظروں سے اوجھل

پاکستان پیپلز پارٹی سے درجنوں شکوہ شکایات کے باوجود اس کے چند کارناموں کو سراہے بغیر رہ نہیں سکتا۔ پاکستان کی واحد لبرل اور ڈیموکریٹک پارٹی ہے۔ عدم تشدد کے داعی تو بہت سی جماعتیں ہیں لیکن جب بھی امتحان آیا تو سب نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔ پی پی واحد پارٹی ہے جو آج تک عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہے۔ بھٹو کا تابوت ملا پر امن جمہوری جدوجہد جاری رکھی تشدد کا راستہ اختیار نہ

Read more

کیا اسقاط حمل عورت کا انسانی حق ہے؟

آئیں آج میں آپ کو زمانہ طالب علمی کا ایک دلچسپ واقعہ اور ایک نظم سناؤں۔ آج سے چالیس برس پیشتر جب میں کینیڈا کی میموریل یونیورسٹی میں نفسیات کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے آیا تو پہلے ہی دن پروفیسر جون ہونگ نے میرا خوش دلی سے استقبال کیا اور پھر کہنے لگے اگر آپ چاہیں تو میرے ساتھ پہلا مریض دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے کہا کیوں نہیں یہ آپ سے کچھ سیکھنے کا سنہری موقع ہے۔ پھر ڈاکٹر

Read more

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش: کنٹونمٹ بورڈ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں، نالہ لئی کی صورتحال ’خطرے کی حد تک نہیں پہنچی‘

جڑواں شہروں میں بدھ کی صبح ہونے والی موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آئے اور شہریوں کی جانب سے شیئر کی گئی کچھ ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر ایسا لگا جیسے وہ کسی رہائشی علاقے میں نہیں بلکہ ’ڈیم، ندی یا دریا‘ میں موجود ہیں۔

Read more

نشور واحدی، اردو کے آخری رومانوی شاعر

ترا کام سیر مدام ہے نہ کہ گلستانوں میں ٹھہرنا یہ کلی کلی کے فریب میں تو کہاں سے باد سحر پڑی تجھے کیا ہو قدر ملال کی تو ہے نا رسیدۂ زندگی جو بہت پھرے ہیں گلی گلی تو جبیں پہ گرد سفر پڑی نشور واحدی ( 1912۔ 1983 ) یوپی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جونپور میں عربی اور فارسی اور الہ آباد میں اردو کی تعلیم حاصل کی اور کانپور میں عربی اور فارسی کی تعلیم بھی

Read more

امجد اسلام امجد: عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ڈرامہ نگار

امجد اسلام امجد پاکستان کے ان لیجینڈری ادیبوں میں سے ہیں جن کے آگے خود شہرت محتاج ہے! وہ ہمیشہ تخلیقی کام کرتے آگے بڑھتے رہے اور کہتے رہے ہیں اور بلائیں لیتی شہرت ان کے پیچھے بھاگتی دوڑتی رہی ہے۔ انہوں نے کبھی پلٹ کر بھی شہرت کی طرف نہیں دیکھا۔ وہ محض اپنے اعلی، منفرد اور غیر معمولی تخلیقی عمل میں مصروف رہے ہیں۔ جن کی قلم سے تخیل اور تخلیق کا بہتا سمندر موجزن رہا اور یہ

Read more

ابو کی چند یادیں اور باتیں

آج چھ جولائی کا دن میری زندگی کا سب سے غمگین دن ہے۔ اسی دن کو میرے ابو مجھے ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے تھے۔ ہمارے ابو ہمارے لئے سب کچھ تھے دنیا کا ہر رشتہ دنیا کا ہر سکوں ہمیں اپنے ابو سے ہی ملتا تھا۔ دنیا کے ہر دکھ ہر پریشانی کا حل ہمیں اپنے ابو سے ہی ملتا تھا۔ پردیس میں رہ کر مجھے اپنے ابو سے دور رہنا پڑا۔ جس کا

Read more

گھر کا بھیدی

” مجھے سمجھ نہیں آتا سب کو میرے آنے جانے کی خبر کیسے ہوجاتی ہے“ جنید نے اپنی پریشانی اس کے ساتھ بانٹی۔ ” تو میں کیا بتا سکتی ہوں“ ماریہ نے بے نیازی سے دیکھا تو وہ بھی چپ ہو گئے پھر ہر دوسرے دن یہ قصہ عام ہو گیا، جو بات گھر میں کی جائے پلک جھپکتے میں باہر اڑ جائے۔ ” مجھے نہیں پتا تھا ماریہ تم اتنی گنی نکلو گی“ کال اٹھاتے ہی بی جان کی

Read more

نیلی آنکھوں والی گڑیا (قسط نمبر چار)۔

حاجی صاحب اور شمیم زینب تمہیں حاجی صاحب تو یاد ہو گے۔ وہی جو ہر وقت ہاتھ میں بڑی سی تسبیح لیے گھومتے تھے۔ وہ جب بھی حج پر یا زیارات پر جاتے تو ہماری طرف ضرور ملنے آتے۔ اور تمہارے سر پر ہاتھ کر حال چال پوچھتے۔ وہ جب خاص طور پر حج پر جانے سے ایک دو دن پہلے آ کر سب سے معافی مانگتے۔ تو ہم سب بچے حیران ہوتے آخر حاجی صاحب نے ایسا کون سا

Read more

شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے چارلس فاؤڈیشن کے عرب دنیا میں تعلقات پر الزامات اور تحقیقات

گذشتہ سال فروری کے مہینے میں برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے ان دعوؤں پر تفتیش شروع کی تھی کہ برطانوی شہزادے کے ادارے نے ایک سعودی برنس مین محفوظ مبارک بن محفوظ سے برطانوی میڈل کے حصول میں مدد کے عوض خطیر رقم بطور خیرات لی تھی۔

Read more

مون سون پاکستان میں داخل: معمول سے زیادہ بارشیں کیوں متوقع ہیں؟

مون سون کا یہ سلسلہ جولائی کے شروع کے دونوں اور رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت اختیار کرنے کے بعد پھیل سکتا ہے۔

Read more

صدائے صنف آہن

فلم ہیلارو (Hellaro) یہ فلم میری دیکھی گئی ہندی فلموں کی فہرست میں اب سب سے اوپر ہے۔ یہ پہلی گجراتی فلم ہے جسے ہندوستان کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایوارڈ دیا گیا اور اس فلم نے سال 2019 کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ یہ فلم عورت پر ہونے والے ظلم اور ان کی خود مختاری کو بیان کرتی ہے۔ ایک نظر گجراتی فلم ”ہیلارو“ پر! لیکن! پہلے اس کی کہانی اس

Read more

قطر بمقابلہ پاکستان

قطر ایک چھوٹا سا عرب ملک ہے۔ یہ 2022 کے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ قطر عرب دنیا کا پہلا ملک ہے جسے یہ اعزاز حاصل ہوا۔ یہ دنیا کا وہ سب سے چھوٹا ملک بھی ہے جو اس اعزاز کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے قبل 1956 میں یہ اعزاز سوئیٹزر لینڈ کو حاصل ہوا تھا۔ قطر کو یہ میزبانی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی۔ اس نے یہ میزبانی کانٹے کے

Read more

اقبال کے اُردو کلام میں مزاحمتی عناصر

حمت بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کی اصل مزاحم ہے، مزاحم کے لغوی معنی خلل ڈالنا، رخنہ اندازی کرنا، ٹکرانے، مدافعت اور راہ کا مسدود کر دینا کے ہیں۔ ادب بنیادی طور پر مزاحمت پر ہی مشتمل ہوتا ہے۔ اہل قلم سماج کے ذمے دار افراد ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت حساس طبع کے مالک بھی ہوتے ہیں۔ وہ معاشرے کی ہر چیز پر عمیق نگاہ رکھے ہوتے ہیں۔ کہیں بھی غیر منصفانہ، جابرانہ یا استحصالی

Read more

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان: ’میں سیاستدان نہیں سچ میں نیوٹرل ہوں‘

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام کا نام گردش کر رہا ہے اور اس کی وجہ ان کی منظر عام پر آنے والی وہ ویڈیو ہے، جس میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک سیاسی اجتماع میں تقریر کر رہے ہیں۔

Read more

احساس پروگرام: سٹینفورڈ یونیورسٹی سے منسوب ورکنگ پیپر میں غربت مٹاؤ منصوبے کی تعریف مگر اس پر اعتراض کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کے مداح گذشتہ کئی روز سے سٹینفورڈ یونیورسٹی سے منسوب احساس پروگرام پر ایک ورکنگ پیپر شیئر کر رہے ہیں اور اسے عمران خان کے منصوبے کی کامیابی کی دلیل قرار دے رہے ہیں۔ لیکن اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

پھر آیا کوئی ابراہیم، آذر صنم خانوں میں شور الاماں ہے

کشت زعفران کے خالق، جناب آذر عسکری کشمیر کے ایک عظیم قادر الکلام مزاح گو شاعر تھے جو 28، اپریل 1911 ء کو اسکردو میں پیدا ہوئے اور 6 مارچ 1983 ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ کشت زعفران ان کے مزاحیہ کلام کا مجموعہ ہے۔ جو حجم میں تو پطرس کے مضامین کی طرح بہت مختصر ہے، مگر شگفتہ مزاح سے بھرپو ان کا کلام دل میں شگوفے کھلا دینے والا ہے۔ ہم انہیں اکبر کشمیر

Read more

ہم سب کے وجاہت مسعود سے ملاقات

گزشتہ ماہ میں مری سے واپس اسلام آباد آیا تو وجاہت مسعود صاحب کو فون کیا کہ سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں واپس لاہور آ گیا ہوں آپ جب بھی لاہور آئیں تو میں آپ سے ضرور ملوں گا۔ گزشتہ ہفتے صحافیوں کی ایک ورکشاپ میں شرکت کے لئے لاہور گیا تو انہیں فون کیا کہ سر میں لاہور میں تین دن کے لئے موجود ہوں۔ آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ وجاہت

Read more