وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

لاہور: اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ رہنماؤں میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق، سعد رفیق، مریم اورنگزیب، رانا ثنا اللہ، پیپلز پارٹی کی جانب سے شازیہ مری، نوید قمر جب کہ جے یو آئی کی جانب سے شاہدہ اختر

Read more

وحشت کٹے مری، مجھے دیمک ہی آ لگے

2021 جاتے جاتے ہمارا دامن زندگی کے تلخ ترین حقائق کے ہاتھ سونپ گیا۔ نومبر کا مہینہ شروع ہوا تو معلوم نہیں تھا کہ روز قیامت سے پہلے ہی دنیا میں حشر بپا ہوتا دیکھیں گے، گزشتہ سال جہاں کئی نگینے کھا گیا وہیں میرے ولی صفت والد محترم سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی بھی ہمیں داغ مفارقت دے گئے اور زیست کے سبھی عنوان پلٹ کر رہ گئے۔ اچھے دن ہوں تو ہر اک شخص لٹاتا ہے خلوص

Read more

کسی بھی جنگ کی اصل قیمت کون ادا کرتا ہے؟

جب سیاسی رہنماؤں کو غصہ آ جاتا ہے جب فوجی جرنیل طیش میں آ جاتے ہیں جب سیاسی رہنماؤں اور فوجی جرنیلوں کا گٹھ جوڑ ہو جاتا ہے جب ان کی انا مجروح ہوجاتی ہے جب ان کا اقتدار خطرے میں پڑ جاتا ہے جب ان کے طاقت کے نشے میں جوش آ جاتا ہے جب ان کی شہرت کی شہوت میں اضافہ ہو جاتا ہے جب ان کی کشور کشائی کی ہوس بڑھنے لگتی ہے تو وہ اعلان جنگ

Read more

ناصر کاظمی کی ’سر کی چھایا‘

(1) بقدر شوق نہیں ظرف تنگنائے غزل کچھ اور چاہیے وسعت مرے بیاں کے لیے غالب کا یہ شعر عموماً غزل پر نظم کی برتری ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے حالانکہ یہاں خیال اور ہیئت کے ناگزیر رشتے کی بات کی گئی ہے۔ ہر سچے فن کار کے ہاں خیال اپنی ہیئت کا تعین خود کرتا ہے۔ جو بات نظم میں کہی جا سکتی ہے وہ نظم ہی میں کہی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اگر کسی

Read more

انڈیا گیٹ – ہندوستانی کس وجہ سے برطانوی فوج میں بھرتی ہوتے تھے؟

انگریز کی خاطر جان دینے والے ستر ہزار ہندوستانیوں، جنہیں میں کبھی بھی احترام نہ دے سکا، کی یاد میں بنایا گیا انڈیا گیٹ انڈیا گیٹ ان ستر ہزار ہندوستانی افراد کی یاد میں بنایا گیا ہے جنھوں نے 1914 ء سے 1921 ء تک جنگ عظیم اول اور اس کے ساتھ ساتھ افغانستان کے ساتھ انگریزوں کی لڑائیوں میں سلطنت برطانیہ کے پرچم کو بلند رکھنے کے لیے اپنی جانیں قربان کی تھیں۔ ان ستر ہزار افراد کا تعلق

Read more

بلوچ کلچرل ڈے اور تہذیبی ورثے کی زبوں حالی

مشترکہ قدروں کو سادہ الفاظ میں کلچر کہا جاتا ہے۔ اس طرح یہ کسی بھی نسلی گروہ کی طرز زندگی تشکیل کرتا ہے اور آگے بڑھ کر مشترک طرز حیات تخلیق کرنے کا موجب بنتا ہے۔ اپنی بناوٹ میں انسانی معلومات، خوداعتمادی، معیار اور برتاؤ ترتیب دیتا ہے۔ جو انفرادی کردار، اقدار، اخلاقیات، اور رواج کے متعلق فرد کو چوکس رکھتا ہے۔ یہ خصوصیات کا ایسا مجموعہ ہے جو عقائد، سماجی اصولوں اور نسلی پس منظر کو متعلقہ خطے کی

Read more

ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی گرفتاری کے لئے اڑتے جہاز کو اتارا گیا

بلوچ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ 77 سال کی عمر میں جمعہ 25 فروری 2022 کے روز گاڑی کے حادثے میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی زندگی یا تو سیاست یا راہ چلتے ہوئے ہر جانے انجانے کو سلام کرتے ہوئے گزری۔ وہ دونوں ہاتھ جوڑتے یا سینے پر رکھتے، ہونٹوں پر مسکراہٹ سجاتے اور ذرا سا جھک کر بلوچوں کو واجہ اور باقیوں کو جناب کہہ سلام کرتے یا کچھ دیر کے لئے رک جاتے۔ حال احوال کا

Read more

چلو بھر انصاف

”ہم تھوڑے تھوڑے انصاف پہ، تھوڑے تھوڑے روزگار پہ، تھوڑی تھوڑی تعلیم اور ہلکی ہلکی جمہوریت پر مطمئن قوم ہیں۔ “ یہ وہ بات تھی جو میرے ذہن میں آج ایک قتل کیس کے فیصلے کے بعد لوگوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل دیکھ کر آئی اور میں سوچ رہی تھی کہ ان والدین کے جذبات کے لئے ہمارے نظام نے کیا مداوا کیا جو مقتولہ کے قتل کے بعد مائیک پر کھڑے ہو کر کہہ رہے تھے کہ ہم

Read more

پیکا ایکٹ کا صدارتی آرڈیننس: پی ٹی آئی حکومت کو پیکا ایکٹ میں ترامیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پیکا قوانین میں کیا ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں؟ حزب اختلاف، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین کو ان ترامیم پر کیا اعتراضات ہیں۔

Read more

کسی اور منظر نامے کی امید تو نہیں باندھی جا رہی؟

تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔ اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔ ان دونوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل اور اس کے پیغام کو فروغ دینے میں اہم ترین کردار ادا کیا تھا۔ اسی باعث لیکن بالآخر اقتدار ملا تو یہ دونوں حکومتی نقادوں کے لئے عبرت کا نشان بنادیے گئے۔

Read more

افسانہ: ایک بے بس بیوی کا بستر – دوسرا حصہ

افسانہ: ایک بے بس بیوی کا بستر – پہلا حصہ بلے نے درد سے کراہتی ہوئی شیدو کی تکلیف کو مکمل طور پر نظرانداز کر کے بے دردی کے ساتھ اس کی شلوار اتار دی۔ شیدو اپنی چوٹوں کی دکھن سے بلبلا رہی تھی، مگر بلا اپنے جسم کی آگ بجھانے میں مصروف ہو گیا۔ ایک خاوند کی حیثیت سے وہ اسے اپنا حق سمجھتا تھا۔ شیدو کی کراہیں اتنی بلند تھیں کہ دیوار کی دوسری طرف آسانی سے سنائی

Read more

یہ ”دعا زاد“ ہے

دعا زاد نسل نو کے قابل قدر اور جدید غزل گو شاعر لطیف ساجد کی پہلی تخلیق ہے۔ لطیف ساجد حافظ آباد سے تعلق رکھتے ہیں اور پاک فوج میں ملازمت اختیار کر رکھی ہے۔ لطیف ساجد نے غم جاناں کے ساتھ ساتھ غم دوراں کو بھی قلمبند کیا ہے اور روز مرہ زندگی کے مسائل کو شاعری میں اجاگر کیا ہے۔ کئی ادبی رسائل میں وقتاً فوقتاً ان کا کلام چھپتا رہتا ہے۔ ان کے بہت سے اشعار کتاب

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ

ملکی سیاست میں رابطوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے کہیں فون کی گھنٹی بج رہی ہے تو کہیں سہولت کار پیغام پہنچا رہے ہیں اور کہیں دن کے اجالے میں ملاقات کے ساتھ لنچ رات کو ڈنر کی میز پر سیاست کی مصالحے دار چالوں سے بازی پلٹنے کی ترکیبوں پر غور کیا جا رہا ہے اور ہم کسی رات کے اندھیرے والی ملاقات کا ذکر نہیں کریں گے کہ ہم اس کے چشم دید نہیں اور

Read more

حامد صاحب کی پرانی محبت

صبح صبح حامد صاحب کی آواز چڑیوں کی آپسی جنگ سے کھلی۔ نہ جانے یہ فتنیاں اتنا شور کیوں مچاتی ہیں۔ انہوں نے کڑھتے ہوئے سوچا بس آج ہی یہ درخت کٹوا دوں گا، نہ درخت ہو گا نہ ہی ان کے گھونسلے انہوں نے روز کی طرح سوچا اور وقت دیکھنے کے لئے پاس رکھا موبائل اٹھایا لیکن بجائے وقت دیکھنے کے انہوں نے واٹساپ پیغامات دیکھنے شروع کر دیے۔ ایک سو پچاس پیغام

Read more

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ ”سورج پہ کمند“

چند ماہ قبل محترم حسن جاوید کا فون آیا اور نوید دی کی سورج پہ کمند کی جلد دوم اور جلد سوم شائع ہو گئی ہیں، اس لیے اپنا پوسٹل ایڈریس بھیج دیں، تا کہ مجھے کتابیں براہ راست پہنچ جائیں۔ سورج پہ کمند قیام پاکستان کے بعد بننے والی ترقی پسند طلباء تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور بعد ازاں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جامع تاریخ ہے، جسے برطانیہ میں آباد دو ہر دل عزیز انقلابیوں ڈاکٹر حسن جاوید اور

Read more

ایس کے محمود: پنڈی کی کال گرل اور ذوالفقار علی بھٹو کے لئے اقتدار سے ٹکرانے والا افسر

آپ اگر اب تک ڈاکٹر ظفر الطاف کو بغیر روحانیت والا مگر انسانیت کے قریب ترین والا نصف درویش مان چکے ہیں تو ان کی زندگی سے جڑے ڈاکٹر اجمل اور ڈاکٹر طارق صدیقی نامی دو درویشوں سے بھی آشنائی ہو چلی ہو گی۔ ہم ڈاکٹر ظفر الطاف ہی کی پسندیدہ اصطلاح، جو وہ اپنے بارے میں بے دریغ استعمال کرتے تھے، کا سہارا لیں تو یہ سب ایک طرح سے Non-practicing Muslims تھے۔ یہ ذرا مشکل اور ناقابل ہضم

Read more

مرسی ایجوکیشنل کمپلیکس: یتیم بچوں کا مثالی رہائشی تعلیمی ادارہ

اسلام میں یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے۔ یتیم بچوں کی کفالت کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ”ویسالونک عن الیتامیٰ قل اصلاحٌ لہم خیرٌ“ (البقرۃ) ترجمہ:اور وہ آپﷺ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں، ان سے کہو کہ ان کی مدد کرنا بہت اچھا کام ہے۔ (البقرہ) اسی طرح حضور نبی کریم ﷺ کا یتیم بچوں کی پرورش کے بارے میں فرمان ہے ترجمہ:

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟

اس تحریک عدم اعتماد کے کامیابی یا ناکامی کے اسباب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کب اور کتنی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟

Read more

اب برف باری دیکھنے کہاں جائیں؟ (مکمل کالم)

اگر آپ سیر و سیاحت کے دلدادہ ہیں، پہاڑوں کی برف آپ کو رومان انگیز لگتی ہے، کم وقت میں زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں اور میری طرح ایڈونچر کے شائق بھی نہیں یعنی برف باری دیکھنے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ زندہ سلامت گھر واپس آنا چاہتے ہیں تو پھر ان سردیوں میں مالم جبہ سے ہو آئیں۔ جب سے مری کا سانحہ ہوا ہے، ہر بندہ ہی برف باری سے خوفزدہ ہو گیا ہے۔ اور یہ

Read more

وزیراعظم برینڈ اور محدود عوامی مسائل

سنا ہے کہ ممدوح مکرم دوبارہ سے عوامی بننے جا رہے ہیں۔ آپ نے اس بات کا انتباہ بہت پہلے کر دیا تھا کہ اگر مجھے نکالا تو میں زیادہ ’خطرے ناک‘ ہو جاؤں گا۔ تازہ خبر یہ ہے کہ موصوف مکرم، وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہوئے زیادہ ’خطرے ناک‘ ہونے جا رہے ہیں۔ کل ایک سینیئر صحافی اس موضوع پر کافی سارے سوالات اٹھا رہے تھے کہ وزیر اعظم صاحب نہ جانے کس کے خلاف سڑکوں پر جا رہے ہیں

Read more

کرناٹک کا ناٹک اور مسکان کا ایمان

کرناٹک میں ہونے والے واقعے کے بے شمار پہلو ہیں مگر سب سے افسوسناک بلکہ اندوہناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ پاک و ہند کے مسلمانوں کی غالب اکثریت شدید قسم کے احساس کم تری کا شکار ہے۔ ہیرو شپ کے کسی پجاری نے تاسف بھرے لہجے میں کہا تھا کہ کہ ہم کتنے بد قسمت ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ہیرو نہیں۔ جہاندیدہ اور سرد و گرم چشیدہ دانشور نے جواب دیا تھا کہ کتنی بد قسمت ہے

Read more

نیشنل سکلز یونیورسٹی میں یوم تعلیم پر سیمینار

قومی سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے بانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار ہیں۔ پروفیسر صاحب جن یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر یا جن اداروں کے سربراہ رہے ہیں ان اداروں یا یونیورسٹیوں میں نمایاں کارکردگی نظر آتی ہے۔ اپنے ادارے یا یونیورسٹی کو بہتر سے بہتر سطح پر لے جانے کا جنون پروفیسر صاحب کے مزاج کا ڈی این اے ہے۔ وہ جب سے قومی سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے اولین وائس چانسلر مقرر ہوئے ہیں اس وقت سے اب

Read more

پنجگور، نوشکی میں عسکریت پسندوں کے حملے: ’فلموں میں جنگ کے مناظر دیکھے تھے، کبھی سوچا نہ تھا کہ حقیقی زندگی میں ایسا ہو گا‘

بلوچستان میں 2000 کے بعد نئی شورش کے آغاز کے بعد پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرپر ہونے والے حملہ سب سے زیادہ طویل تھا جو کہ دو فروری کی شب شروع ہوا اور پانچ فروری کی صبح تک جاری رہا۔

Read more

بلوچستان کا پرانا قضیہ، قومی سوال اور حل ندارد (مکمل کالم)

پنجگور، نوشکی اور کیچ میں حالیہ بلوچ مزاحمت پسندوں کے فدائی حملوں کے بعد بلوچستان میں جاری خونی تصادم ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اگر بلوچ مسلح مزاحمت کار ہنوز ڈٹے ہوئے ہیں تو ان کی پانچویں مسلح مزاحمت کو گزشتہ 21 برس میں ریاستی طاقت سے کچلا بھی نہیں جا سکا ہے۔ بلوچوں کی سرکشی کو کچلنے اور بلوچوں کی طویل مزاحمتی تحریک کا قضیہ بھی بہت پرانا ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس

Read more

دعوے، کرچیاں اور غریب کے ننگے پاؤں

یہ حقیقت دل شکن ہے، کہ اس دور پر فتن کو ، بلند بانگ دعووں، مشترکات کو تنازعات میں بدلنے اور مقدسات کی بے توقیری کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ سب سے پہلے مشترکات کی طرف آتے ہیں۔ ہمارے ہینڈسم کو مشترکات کو تنازعات میں بدلنے میں ید طولا حاصل ہے۔ سب سے پہلے وہ خود ایک قومی ہیرو تھے۔ بیس سال کرکٹ میں قوم کی نمائندگی کر چکے تھے۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا چکے تھے۔ نمل یونیورسٹی

Read more

نوشکی، پنجگور میں ایف سی پر حملے: ’ابتدائی دھماکے کے بعد فائرنگ کا ناختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا‘

بلوچستان کے دو سرحدی اضلاع میں فرنٹیئر کور کے کیمپس پر حملے کے بعد اب وہاں کے مقامی افراد بتا رہے ہیں کہ حملے سے آس پاس کے علاقوں کو کتنا نقصان پہنچا۔

Read more

آکاش بشیر: خودکش بمبار کو روکنے والے پاکستانی نوجوان کے لیے ’خدا کے خادم‘ کا خطاب

آکاش کے والد بشیر ایمینوئل اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا ماننا ہے کہ اگر آکاش خودکش حملہ آور کو چرچ کے گیٹ پر ہی روکنے میں کامیاب نہ ہوتے تو مزید کئی افراد ہلاک ہو جاتے۔

Read more

اس سے پہلے کہ کرپشن اور ملاوٹ کے چمپیئن بنیں

سہیل حبیب تاجک صاحب ایک پروفیشنل پولیس افسر ہونے کے ساتھ ایک شاندار انسان بھی ہیں۔ پولیس کالج سہالہ، اسلام آباد کے کمانڈنٹ تعینات ہوئے تو اپنی پوری کوشش کی کہ زیر تربیت افسران کی ذہنی، جسمانی اور فکری تربیت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ ان کے ہر ہر جملے میں ان کا تجربہ اور مشاہدہ بولتا تھا۔ ایک بار انھوں نے ٹریننگ سیشن کے دوران ایک بات کی جو میری سماعت سے ٹکراتی ہوئی دل و دماغ

Read more

احسان کا بدلہ

گاڑی کو ٹو کر لے جانا میری زندگی کا یہ کوئی پہلا تجربہ نہیں، ایک دفعہ جب نئی نئی گاڑی چلانا سیکھی تھی تو پہلی دفعہ ابو کے ساتھ ہی تھی مجھے کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوئی بلکہ گاڑی چلانے کا نیا تجربہ حاصل ہوا۔ اور ایک دفعہ ایک رکشہ والے نے پیر سے دھکا لگا کے گاڑی گھر تک پہنچائی تھا۔ مگر آج جو تجربہ ہوا وہ کافی جان لیوا تھا۔ سردیوں میں گاڑی ایک دفعہ سڑک پہ کھڑی

Read more

بیرون ملک سفر اور کورونا کی جھوٹی رپورٹ کی بلیک میلنگ

دوماہ پہلے کووڈ کا زور تھوڑا سا ٹوٹ رہا تھا۔ مگر ائر لائنز کی طرف سے اڑتالیس گھنٹے کی مدت میں کورونا کاٹیسٹ ہونا ضروری تھا۔ دنیا کی تمام فضائی کمپنیاں اس اصول پر من و عن عمل پیرا تھیں۔ ویسے آج کل یہ مدت مزید کم کر کے چوبیس گھنٹے کر دی گئی ہے۔ بہر حال نیویارک سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ کے بغیر سفر ممکن نہیں تھا۔ انٹرنیٹ پر ٹیسٹ کرنے والے سینٹر کو تلاش کیا۔ جس فلیٹ

Read more

مری یاترا – چند تاثرات

پاکستان میں کوئی شخص رہتا ہے تو یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ مری نہ جانا چاہے۔ خاص طور پر ہر نیا شادی شدہ جوڑا یہاں آ کر اپنا ’ہنی مون‘ منانا چاہتا ہے۔ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے مال روڈ پر گشت کرنا ہر مڈل کلاس شادی شدہ جوڑے کی نمبر ایک خواہش ہوتی ہے۔ اس چاہ کو پورا کرنے اکثر لوگ کچھ نہ کچھ ادھار پکڑ کر یہاں تشریف لے آتے ہیں۔ ہماری مری کے ساتھ پرانی یاد اللہ

Read more

پاکستان میں سول سوسائٹی کی موت؟

عجیب موسم ہے۔ گویا اماوس کی رات میں دھند نے سارے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ادھر ہردے کے بندی خانوں میں دل ایسے خالی ہیں گویا متروکہ گھروں کے دالان۔ اندیشوں کی چاپ تک نہیں۔ ناگزیر سے آشنائی ہو جائے تو وقت کے ظلم سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ نا امیدی کی سفاک سل کا بوجھ ناقابل برداشت ہو گیا تو بے اختیار استاد بڑے غلام علی خان سے رجوع کیا۔ استاد مرحوم کی لے کاری میں پٹیالہ

Read more

مری سانحہ۔ ذمہ دار کون؟

ہمارا پیارا وطن پاکستان خوبصورت اور قدرتی مناظر سے مالامال ہے حتٰی کہ دوسرے کئی ممالک سے سیاح ہر سال پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ اپنی آنکھوں کی پیاس کو ان خوبصورت مناظر سے بجھا سکیں اس کے ساتھ ساتھ دلفریب مناظر سے دلی اطمینان اور سکون حاصل کر سکیں۔ کرونا وبا کی آمد سے جہاں زندگی کے مختلف شعبہ حیات مفلوج ہو کر رہ گئے وہیں سیاحوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔ لیکن

Read more

بیوٹی اینڈ دا بیسٹ

مری اور اہالیان مری کے بارے میں اس وقت میرے ذہن میں بیوٹی اینڈ دا بیسٹ سے زیادہ مناسب کوئی لفظ نہیں آ رہا۔ گزشتہ سال انہی ایام میں تقریباً ایک عشرے کے بعد مری گیا تھا۔ ایک عشرہ قبل یہ صورتحال تھی کہ اسلام آباد میں رہائش ہونے کی وجہ سے ہر ہفتے یعنی ہر ویک اینڈ پر لازما جایا کرتے تھے۔ یا یوں کہہ لیں کہ ہر ویک اینڈ مری میں منانے جاتے تھے۔ مری کے نواحی علاقے

Read more

جہاں برف گرتی ہے

پہاڑوں پر برف باری شروع ہوتی ہے تو ملک کے کئی علاقوں سے بے شمار لوگ اپنی بیوی بچوں کو لے کر برف باری کا نظارہ کرنے کے لئے گھروں سے نکل پڑتے ہیں۔ ان کے محفوظ سفر کے لئے اسلامی تعلیم سے سرشار افراد کی دعائیں اور نیک دل حکمرانوں کی اشیر باد ان کے ساتھ ہوتی ہے اور ہماری دانست میں عوام کی خدمت کے لئے کروڑوں اربوں کی مالیت پر قائم بے شمار ادارے ان کے لئے

Read more

انٹر یونیورسٹی کنسورشیم کے دس سال

انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سماجی علوم پاکستان (IUCPSS) ایک انوکھی کامیابی کی کہانی ہے جس نے اس عام تصور کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ مالیاتی طور پر مضبوط ہونا کسی تنظیم کی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔ اس کے برعکس، سماجی میل جول، تعاون، طلبہ/نوجوانوں کی مصروفیت، اور علمی اجتماعات کے ذریعے خیالات کا تبادلہ کم سے کم وسائل کے ساتھ خاطر خواہ تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ یہ وہ نمونہ ہے جسے IUCPSS نے پاکستان میں یونیورسٹیوں

Read more

سانحہ مری: واہ عثمان بزدار واہ

7 اور 8 جنوری 2022 ء کی درمیانی رات مری آنے والے ”سیاحوں“ کے لئے قیامت کی رات تھی۔ محکمہ موسمیات کی وارننگ کی پرواہ کیے بغیر دو اڑھائی لاکھ سیاح مری اور گرد و نواح میں پہنچ گئے کسی کے وہم و گماں بھی نہ تھا کہ وہ برفباری میں پھنس جائے گا۔ لہذا سیاح برفباری انجوائے کرتے اور ”سیلفیاں“ بناتے مری سڑکوں پر گھوم پھر رہے تھے کہ آناً فاناً برفانی طوفان میں پھنس گئے جس سے 23

Read more

نایاب تیندوا ہماری بے حسی کا شکار ہوا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب ایک نایاب تیندوا دریا کنارے زخمی حالت میں ملا۔ اہل علاقہ نے وائلڈ لائف کو اطلاع دی اور انہوں نے آ کر تیندوے کو تحویل میں لے لیا۔ اس سے قبل اہل علاقہ نے اس تیندوے کو دم سے پکڑ کر پتھروں پر گھسیٹا جس سے اس تیندوے کی ٹانگیں ناکارہ ہو گئیں اور کھال اتر گئی۔ تیندوے پر فائرنگ بھی ہوئی اور ایک گولی سے اس کی ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر

Read more

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: سردیوں میں موسم گرما کے برابر بجلی کا بل

پہلی بار بجلی کے بل نے حیران اور پریشان کیا۔ اگرچہ یہ واردات پچھلے مہینے بھی ڈالی گئی تھی۔ ہلکا سا ماتھا بھی ٹھنکا تھا ، نصرت جاوید صاحب کی تنبیہ بھی یاد آئی جو وہ اکثر و بیشتر کرتے رہتے ہیں مگر جاتے ہوئے موسمِ گرما کے اثرات سمجھ کر زیادہ تردّد محسوس نہ کیا۔ لیکن اس مرتبہ معاملہ پہلے سے بھی دوچند ہو گیا حالانکہ یہ خالص موسمِ سرما کا بل تھا۔ بہت جھنجلاہٹ ہوئی۔ کچھ سمجھ میں

Read more

برف کا آدمی

میرے والد مرحوم جناب غلام محی الدین نظر صاحب سن 1970 سے 1992 ء اپنی وفات تک روزنامہ مشرق سے وابستہ رہ کر بچوں اور بڑوں کے لئے صحافتی و ادبی خدمات انجام دیتے رہے۔ انھوں نے قومی روزنامہ میں پہلی مرتبہ بچوں کے لئے خصوصی ایڈیشن ”بچوں کا مشرق“ اور تصویری خاکوں کے ساتھ روزانہ شائع ہونے والی سلسلہ وار کہانی کا آغاز کیا۔ روزانہ شائع ہونے والی ان کی لکھی سلسلہ وار کہانی کو اتنی مقبولیت ملی کہ بچے

Read more

نظام کہنہ میں انقلابی تبدیلیاں

عمران حکومت کے وزراء اور ان سے کہیں زیادہ ترجمانوں کی فوج ظفر موج بہت پریشان تھے کہ میڈیا میں ”مہنگائی۔ مہنگائی“ کی دہائی کیوں مچائی جا رہی ہے۔ انہیں میسر اعداد و شمار تو یہ بتارہے تھے کہ اب کے برس کئی نقدآور فصلوں نے ریکارڈ بناتی پیداوار دکھائی ہے۔ اس کی بدولت کاشت کاروں کے ہاتھ توقع سے زیادہ نقدی آئی۔ اضافی رقوم سے انہوں نے بڑے چاؤ سے نئی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور ٹریکٹر خریدے۔ نظر بظاہر وطن

Read more

مشیروں کے اجلاس

پٹرول کی قیمتیں جیسے ہی بڑھ جائیں اور مہنگائی کا خوفناک طوفان پورے ملک کو لپیٹ میں لے لے تو وزارت پٹرولیم اوگرا اور ڈھنگ کے معاشی ماہرین کو بلا کر مسئلے پر قابو پانے اور کوئی ترکیب نکالنے کی بجائے شہباز گل ٹائپ میڈیائی مشیران کی فوج ظفر موج کا اجلاس بلایا جاتا ہے بجلی عوام پر بجلی بن کر گرے اور چار اور پانچ روپے فی یونٹ اضافہ ہو جائے تو وزارت پانی و بجلی واپڈا اور دوسرے

Read more

”ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔“ کے نعرے کی گونج

یہ 24 جون 1996 ء کا واقعہ ہے۔ راولپنڈی کے گلی کوچوں میں قاضی حسین احمد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ اچانک قاضی حسین احمد لیاقت باغ کے قریب آریہ محلہ سے نمودار ہوئے تو پولیس فورس ان کو گرفتار کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی لیکن مری روڈ پر موجود ہزاروں پرجوش کارکنوں نے ان کو اپنے حصار میں لے لیا پولیس کے ساتھ کھینچا تانی میں قاضی حسین احمد کے سر سے ٹوپی گر

Read more

سانحہٕ مری: آنکھول میں دھول جھونکنے کی روایت برقرار

وزیر اعلٰی پنجاب نے سانحۂ مری پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی سر براہی میں ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کمیٹی نے ایک ہفتے میں مری سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرنا تھی۔ کمیٹی کے سربراہ نے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کے حضور پیش کی، جس کے نتیجے میں انہوں نے طیش میں آ کر کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سی پی او سمیت پندرہ سولین افسران کو معطل کر کے انضباطی کارروائی

Read more

مری، مرسڈ اور کافر مارینا

دو تین دن پہلے سرکلر روڈ بہاولپور سے میرا گزر ہوا کیا دیکھتا ہوں کہ ڈی پی او ہاؤس بہاولپور کی دیوار سے ملحقہ طویل القامت درخت پہ لٹکے ایک پرندے کو بچانے کے لیے ریسکیو عملہ جان جوکھن میں ڈالے ہوئے تھا۔ سڑک کے دونوں اطراف گردنیں ٹیڑھی کیے تماشا دیکھنے اور ویڈیوز، سیلفیاں بنانے والوں کی لمبی قطاروں نے ٹریفک جام کیا ہوا تھا۔ یہ منظر دیکھ کے مجھے سانحہ مری میں جان کی بازی ہار جانے والے

Read more

ہماری زندگی ہی حادثہ ٹھہری

سانحہ مری ہوا، یعنی ایک اور سانحہ ہو گیا اور چونکہ سانحے کو چند روز گزر گئے ہیں تو ہم پر واجب ہے کہ پاکستانی ہونے کے ناتے ہم اگلے سانحے تک لمبی تان کر سو جائیں۔ بحیثیت پاکستانی ہم پر یہ روایت لاگو ہو گئی ہے کہ حادثے کے چند دنوں بعد ہمیں وہ حادثہ بھولنا پڑتا ہے تاکہ نئے حادثے کی مذمت کے لئے ہم تازہ دم ہوجائیں۔ روزانہ کئی کئی بار نظام کی خرابی کی باتیں سنائی

Read more

قبائلی اضلاع سیاحت بھی، مہمان نوازی بھی

” ہم ایک دکان میں داخل ہوئے، پیکنگ کے لئے درکار تمام چیزیں خرید لی تو آخر میں نمک یاد آیا۔ دکاندار سے نمک دینے کا کہا تو اس نے دکان میں اپنے لئے رکھی ہوئی نمک میں سے ادھا نمک ہمیں دیا، ہم نے ماچس طلب کی تو اس نے دکان سے نئی ماچس دینے کی بجائے اپنے جیب کی ماچس دے کر کہا اسے استعمال میں لاؤ۔ ایک کی بجائے دو شاپرز دیے جبکہ ہماری سہولت کے لئے

Read more

جاپان میں ٹویوٹا کی نئی لینڈ کروزر کے لیے چار سال کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

گاڑیوں کی بڑی کمپنی ٹویوٹا نے جاپان میں اپنے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ انھیں نئی لینڈ کروز ایس یو وی خریدنے کے بعد ڈیلیوری کے لیے چار سال تک کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

اومیکرون، کورونا، سردی اور فضائی آلودگی

ملک بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین کی ڈوز لگانے کا عمل شروع ہوا تو کورونا کے ایکٹو کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی لیکن جب کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے حملہ کیا تو کورونا کے ایکٹو کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے ہونا شروع ہو گیا۔ کورونا اور اومیکرون کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ، شمالی علاقہ جات میں شدید برفانی طوفان، ڈینگی اور میدانی علاقوں میں خراب ائر کوالٹی انڈیکس کے بڑھنے سے زندہ رہنے

Read more

ڈاکٹر فاسٹس تو زندہ ہے

سیاسیات کے طالب علم کے لئے روزمرہ حالات میں بہت کچھ ہوتا ہے جس کو عام زبان میں کرنٹ افیئرز کہا جاتا ہے۔ حالات بدلیں نہ بدلیں صورتحال لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہے اور لکھنے والوں کو روز ایک نیا موضوع بھی مل جاتا ہے۔ میں فارغ وقت میں انگلش لٹریچر پڑھتی ہوں اور ساتھ ہی ساتھ اس کا چھوٹا موٹا تجزیہ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہوں۔ کسی نے میری پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ چاہے آپ انگریزی

Read more

مری واقعے کی رپورٹ: کمشنر راولپنڈی سمیت متعدد افسران معطل، انضباطی کارروائی کی بھی سفارش

سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی ہے، جس کی سفارشات کی روشنی میں عثمان بزدار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران غفلت اور کوتاہی کے مرتکب قرار دیے جانے والے درجن سے زائد افسران کو معطل کر دیا ہے اور ان کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Read more

انسانیت اور احساس

اللہ پاک نے پاکستان کو پہاڑوں، دریاؤں، جھیلوں، معدنیات اور ہر طرح کی قدرتی نعمت سے نوازا ہیں۔ اتنے زیادہ وسائل کے باوجود ہمارا ملک دنیا میں دوسرے ممالک سے کیا حتی کہ ایشیا کے ممالک سے بھی پیچھے ہیں۔ اس سب کی وجہ ہم میں اور ہمارے حکمرانوں میں انسانیت اور احساس کا ختم ہو جانا ہے۔ آج کے دور میں انسان تو زندہ ہیں لیکن بد قسمتی سے انسانیت مر گئی ہے انسان دوسرے انسان کا دشمن بنا

Read more

کیا ہم سانحہ مری سے کچھ سیکھ سکیں گے؟

سانحہ مری کوئی نیا واقعہ نہیں کیونکہ اس طرح کی نا اہلی، بدانتظامی اور حادثات ہماری روزمرہ کی زندگی کا معمول بن گیا ہے۔ ان ہی واقعات کی بنیاد پر نہ صرف ہمیں مالی طور پر بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع بھی بڑا المیہ ہے۔ ہم ریاستی، حکومتی یا معاشرتی سطح پر ان واقعات یا حادثات کا ماتم یا دکھ کا اظہار بھی کرتے ہیں اور حکمرانی کے نظام کی خرابیوں

Read more

پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والا بڑا کرپٹوکرنسی فراڈ

ایک خبر جو سانحہ مری کے باعث اس لیول پر ڈسکس نہیں ہوئی جس قدر ہونی چاہیے تھی وہ پاکستانی نوجوانوں کے ساتھ گزشتہ دنوں ہونے والا کرپٹو کرنسی فراڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 فیک موبائل ایپلیکیشنز نے کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کی لیڈنگ ایپلیکیشن ”بینانس “ کے ساتھ فیک لنک پیدا کر کے کچھ پاکستانی نوجوانوں سے 100 ملین ڈالرز یا تقریباً 18 ارب روپے کا فراڈ کیا ہے۔ جس میں متاثرین کے ساتھ اوسطاً 2000 ڈالرز فی

Read more

ڈاکٹر سُمعیہ طارق: لاشوں، کٹے اعضا اور زخموں سے چُور انسانوں کا معائنہ کرنے والی خاتون جن کے ہر دن کا آغاز اور اختتام ایمرجنسی سے ہوتا ہے

ڈاکٹر سمیعہ بتاتی ہیں کہ ان کا کام میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے، پوسٹ مارٹم یا قبر کشائی کرنے سے ختم نہیں ہو جاتا بلکہ وہ مرنے والے یا ظلم کے شکار لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھی اپنی پوری ہمت سے کام کرتی ہیں۔

Read more

سانحہ مری اور ڈی ایم جی

ان دنوں نومبر میں بھی سردی ہوا کرتی تھی۔ ہم لوگ کپکپاتے ہوئے کالج پہنچے تو جسے دیکھا آڈیٹوریم کی طرف بھاگا چلا آتا تھا۔ کالج تقریبات کی روایت ہمیشہ یہی دیکھی کہ طلبہ جب پہنچ گئے ایک ایک کر اساتذہ بھی آنے لگتے لیکن اس روز ماحول مختلف تھا۔ اسٹیج اساتذہ سے بھرا ہوا تھا۔ پروفیسر ارشاد حسین نقوی، پروفیسر رانا اصغر علی، چوہدری عبدالحمید صاحب، پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی صاحب، ریاض شاد صاحب، کون اس محفل میں نہیں

Read more

ہر جا اندھیرا

مملکت خداداد پاکستان جس مقصد کے لئے قائم کی گئی۔ جس کاز کے لاکھوں مسلمانوں نے قربانی پیش کیں۔ ماؤں بہنوں نے اپنی عزت و آبرو اور دیں۔ سو سال کے طویل صبر آزما جدوجہد کے بعد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ وہ کاز، وہ مقصد، وہ عزم ابھی تک پورا نہیں ہوسکا۔ چاروں اور اندھیرا نکلا جانے کہاں سویرا نکلا قائداعظم کی وفات اور قائد ملت کی شہادت کے بعد جو اس ملک کی ڈاکٹرائن بنائی گئی، اس

Read more

مری کا رومان اور انتظامیہ کی نا اہلی

کوئی بھی موسم ہو مری کا رومان اور جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ موسم گرما میں فضا میں رچی چناروں اور چیڑ کی خوشبو دل موہ لیا کرتی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں مری کے آسمان کے رنگوں کی چھب ہی نرالی ہوتی ہے۔ سرمئی، ارغوانی، بنفشی، فاختئی، پیازی سبھی رنگ امڈ امڈ کر اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ یکا یک بادلوں کے چھا جانے سے آسمانی رنگ لاجوردی اور گلابی چادر اوڑھ لیتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ

Read more

برفباری اور پشتون مہمان نوازی کا ڈھونگ

جب سے مری کا واقعہ پیش آیا ہے، تب سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان سا برپا ہے۔ جہاں ایک طرف سیاحت کے آمد و رفت کے واضح پلان نہ ہونے کی وجہ سے حکومتی نا اہلی اور سست روی پر تنقید جاری ہے اور ہوٹل انتظامیہ کے نا مناسب ریٹ پر بھی سوشل میڈیا صارفین اور مختلف میڈیا فورمز پر تنقیدی بحث جاری ہے وہاں دوسری جانب سوشل میڈیا پر پشتون بیلٹ سے تعلق رکھنے والے صارفین سیاح کو

Read more

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کیے جا رہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ”ہمارے نمائندے“ اذیت ناک مہنگائی کے رواں موسم میں شوکت ترین صاحب کو مزید 377 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کوبھی ایسی

Read more

سوچو اگر، مری سندھ میں ہوتا تو کیا ہوتا!

تونسہ شریف سے ایک دوست نے فون کر کے بتایا ہے کہ  9 جنوری 2022 کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر جب مری کے اوپر پہنچا تو انہوں نے ساتھ بیٹھے صداقت عباسی (ایم این اے مری) سے نہایت معصومانہ سوال کیا، ”سئیں ایہا برف تونسے کیوں نیوھے پٹھیندے، اساں ویہہ روپے کلو گھندے کھڑوں“ ۔ دروغ برگردن راوی، اس وقت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی برف کے طوفان میں پھنسنے والے سیاحوں کو نکالنے کے حوالے سے حکومتی انتظامات کے

Read more

توبہ یہ تبدیلی

پاکستان کے حالات اس وقت اہل پاکستان ہی جانتے ہیں۔ چولہے میں گیس ندارد ہے اور بل حاضر، پٹرول کی قیمت مت پوچھیے، بجلی کے نرخ بالا سے بالاتر، دیگر اشیائے ضرورت کی قیمتیں بھی اسی حساب سے گراں تر ہوتی جا رہی ہیں۔ پڑھیےآمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

ہم کب سدھریں گئے

کبھی کبھار سوچتا، اور غور کرتا ہوں، ہم نے اپنا رخ کس طرف کر لیا ہے، ہم کس سمت کو نکل گئے ہیں، کس منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں آخر۔ ہم بطور مسلمان کیوں اتنے بے حس ہوتے جا رہے۔ ہمارے قدم اس منزل کی جانب جا رہے۔ جہاں شرمندگی اور گہرائی کے سوا آگے کچھ بھی نہیں ہے۔ چند شہ سرخیاں ملاحظہ کریں۔ حکمراں ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر عوام کا تماشا دیکھتے رہیں۔ بلاول بھٹو۔ مری میں داخلہ

Read more

شہدائے سیاحت

پانچ دن مسلسل بارش برستی رہی۔ جل تھل ایک ہو گیا۔ بڑے عرصے بعد بارش کا اتنا لمبا سپیل دیکھنے کو ملا۔ سردیوں کی دھیمی متواتر برستی بارش کبھی ہمارے لیے رومانویت کا استعارہ ہوا کرتی تھی۔ لانگ ڈرائیو کا مزہ ہم لانگ واک سے پورا کر لیتے تھے۔ بارش سے دل بھرتا ہی نہیں تھا۔ پچ پچ کرتی سڑکوں پر برساتی اوڑھے چلتے جانا۔ بارش اب بھی بری نہیں لگتی مگر اس مرتبہ پانچویں دن بھی جب اسی یخ

Read more

جب ایک خوبصورت لڑکی نے کیفی اعظمی کے لیے اپنی منگنی توڑ دی

حیدرآباد کے ایک مشاعرے میں جب کیفی اعظمی اپنا ایک گیت سنا رہے تھے تو ان کے گانے کے انداز نے ایک حسینہ کو مجبور کر دیا کہ وہ کسی اور سے ہو جانے والی اپنی منگنی توڑ دیں۔

Read more

مری سانحہ: بد انتظامی، بے تدبیری

االلہ پاک میرے ملک پر رحم فرمائے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی حادثہ، کوئی نہ کوئی سانحہ سننے، دیکھنے کو ملتا ہے۔ کیسا افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے کہ سیر و سیاحت کی غرض سے گھروں سے نکلے 23 معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ مری میں قیامت ٹوٹ پڑی اور ہمارے ہاں بھانت بھانت کی بولیاں اور بیان بازی سننے کو ملتی رہی۔ ابھی تک کسی ذمہ دار کا

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

سانحۂ مری;وزیراعظم عمران خان کہاں ہیں؟ جون 2017 میں ایک آئل ٹینکر کراچی سے بہاول پور جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر میں 25000 لیٹر تیل تھا۔ ڈرائیور کی غلطی سے آئل ٹینکر بہاول پور کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ تیل کا سمندر سڑک پر بہنے لگا۔ بد قسمتی سے حادثے کے وقت انتظامیہ کی نفری وہاں موجود نہیں تھی۔ قرب و جوار سے سیکڑوں لوگ گھروں سے نکل آئے اور مختلف برتنوں میں تیل جمع کرنے لگے۔ ہوس

Read more

مزید سانحات کے لیے تیار رہنا چاہے

وفاقی دارالحکومت سے محض 30 سے 40 کلومیٹر دور سیاحتی مقام مری میں آنے والی قیامت صغری نے ہر باضمیر پاکستانی کو افسردہ کر دیا سوائے ان ارباب اختیار کے جو کسی طور اپنی کوتاہی تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔ ایک بار یہ حقیقت سچ ثابت ہوئی کہ ہمارے ”بڑوں“ کو عام پاکستانیوں کی جان و مال سے ہرگز کوئی سروکار نہیں، ادھر وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے یہ ”یقین

Read more

سانحہ مری۔ ذمہ دار کون؟

ریاست مدینہ کے خلیفہ حضرت عمرؓ کا فرمان ہے کہ دریائے فرات کے کنارے کوئی کتا بھی پیاس سے مر گیا تو روز قیامت پکڑ حکمران وقت کی ہوگی۔ وزیراعظم صاحب اٹھتے بیٹھتے ریاست مدینہ کے حوالے دیتے ہیں مگر ان تک شاید حضرت عمرؓ کا یہ فرمان نہیں پہنچا۔ ورنہ جس وقت دارالحکومت سے نصف گھنٹے کی دوری پر برف کے طوفان میں پھنسے لوگ جانوں سے ہاتھ دھو رہے تھے وہ اور ان کی حکومت کے دیگر ذمہ

Read more

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916 ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے ان پر اچانک حملہ کر دیا۔ شارک یکم جولائی سے بارہ جولائی تک ساحل کنارے لوگوں کا شکار کرتی رہیں۔ ان حملوں میں چار افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ان

Read more

مری میں رتی گلی کا وہ گاؤں جہاں دل اور گھر سیاحوں کے لیے کھلے رہے

عمر خطاب عباسی اپنے دو کزنز کے ہمراہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مری میں برفانی طوفان آنے کے بعد سے ہی سڑکوں پر تھے اور وہاں موجود لوگوں کو اپنے گیسٹ ہاوس میں قیام کی دعوت دے رہے تھے۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ ان کی کسی نے نہیں سنی۔

Read more

کرتار پور راہداری نے بٹوارے کے وقت بچھڑے دو بھائیوں کو ملوا دیا

محمد صدیق تقریباً 75 برس کے بعد گذشتہ دونوں اپنے چھوٹے بھائی محمد حبیب سے کرتار پور دربار صاحب میں ملے تھے۔ تقسیم برصغیر کے وقت محمد صدیق پاکستان پہنچ گے تھے جبکہ محمد حبیب انڈیا ہی میں رہ گے تھے۔

Read more

_سانحہ مری میں برپا گیس چیمبر اور انسانی ہلاکتوں کی کہانی_

طاقت کی اپنی نفسیات,اپنے قاعدے قوانین اور اپنے جھوٹ سچ ہوتے ہیں جس کا ادراک اِس وقت پاکستان میں آباد کسی بھی معقول انسان کو تیزی سے ہو رہا ہے کہ تاریخ کے تمام سچ اور تجربہ بنیاد ادراک ایک اضافی حقیقت بن چکے ہیں جبکہ ہر معاملے اور ہر مسئلہ پر ریاست خود کے بے قصور اور عام آدمی کو گناہ گار ثابت کرنے پر بضد ہے_افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ طاقت ور کی طرف سے باور کرانے

Read more

ایڈیٹ کلاس اور مری سانحہ

قدیم یونان میں انتظامی افسران، وزراء، سرکاری لوگوں کی تین کیٹیگری ہوا کرتی تھی۔ پہلا طبقہ idiots ایڈیٹ تھا، دوسرا ٹرائبل tribals، تیسرا سول سٹیزن civil citizens عام طبقہ کہلاتا تھا۔ قدیم یونان میں ایڈیٹ اس شخص کو کہا جاتا تھا جو سماجی اور معاشرتی بہتری میں اپنا حصہ نہیں ڈالتا تھا۔ ایڈیٹ idiots بغیر سفارش اور رشوت کے کام کرنے کو اپنی توہین سمجھتا تھا۔ دوسرا ٹرائبل tribals وہ طبقہ تھا جو اپنے قوم قبیلے جان پہچان والے افراد

Read more

عمران خان کی بہن کا ریسکیو آپریشن اور نوید اقبال کی تین بیٹیاں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا پولیس انسپکٹر نوید اقبال اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹا، بہن، بھانجا اور بھانجے کے ساتھ مری میں مسلسل اٹھارہ گھنٹے مدد مانگنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہا- اس سانحہ میں کل 22 لوگ جاں بحق ہونے- کاربن مونو آکسائیڈ کو جواز بنا کر حکومت اپنی مجرمانہ غفلت پر پردہ نہیں ڈال سکتی- 18 گھنٹے کسی کی بھی جان بچانے کے لئے کافی ہوتے ہیں لیکن حکمرانوں کی بے حسی اور بے

Read more

نمک مت چھڑکیں

میں یہ بات بھلا کیسے بھول سکتا ہوں؟ یہ غالباً آٹھ جولائی دو ہزار انیس ( 08۔ 07۔ 2019 ) کا دن تھا۔ کچھ لوگ چترال میں گھومنے پھرنے گئے ہوئے تھے۔ اچانک موسم خراب ہو گیا۔ وہاں ایک عورت بھی پھنس گئی۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی، فوری طور پر ایک ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا۔ خاتون کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عورت کون تھی؟ اس عورت کا نام

Read more

مری کا المناک سانحہ

ماہ ستمبر کی بات ہے، ہمیں مری جانے کا اتفاق ہوا، گاڑی پہ موٹر سائکل کو ترجیح دی، لیکن تنگ راستوں کے باعث عام دنوں میں بھی موٹر سائکل پھنس پھنس کر چل رہی تھی۔ اس وقت تصور کیا کہ برف کے ایام میں لوگ نہ جانے کیسے یہاں آ جایا کرتے ہیں، اتنے تنگ راستے، ٹریفک اور سیاحوں کا جم غفیر۔ سانحہ مری نے سب کو افسردہ کر دیا ہے، اور ساتھ ہی حکومتی دعوؤں کے پول بھی کھول

Read more

مری میں 22 سیاحوں کی ہلاکت: وزیر اعظم کے دعوؤں کے مطابق کیا پاکستان عالمی سیاحتی مرکز بننے کے لیے تیار بھی ہے؟

سیاحت سے جڑے مسائل کو جاننے کے لیے بی بی سی نے کچھ ایسے لوگوں سے بات کی ہے جو اس سیاحتی صنعت سے جڑے ہوئے ہیں۔

Read more

سیاحت و تفریح کے لوازمات اور حفاظتی اقدامات

حالیہ دنوں میں سانحہ مری پر کافی کچھ لکھا، پڑھا، کہا، اور سنا گیا ہے ۔ ایسا واقعہ کئی لوگوں کے لئے نیا اور پہلی بار ہے۔ کسے معلوم تھا کہ سیر کے لئے جانے والے گھر واپس نہ آئیں گے؟ کس نے سوچا تھا کہ تفریح ایک خوفناک اور المناک حادثے کی صورت اختیار کر لے گی؟ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کی رائے دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ پہلا یہ کہ مری میں حکومت اور

Read more

کاش کی حسرت مکینی اور فرزند چاہ

ہماری اکثریت کاش کے گھروندوں کی حسرت مکین ہے۔ ہم یوسف تو نہیں، پر ہم میں سے ہر ایک اس بات پر مصر ہے کہ اسے فرزند چاہ (کنویں کا بیٹا) کہا جائے جو اپنوں کے ہاتھوں کنویں میں دھکیلا گیا ہے۔ ایسی کشتی کا سوار جس کو ہمiشہ اس کا مانجھی ڈبو دیتا ہے۔ ایسا غیر مومن جو کئی بار ایک ہی بل سے ڈسا گیا ہے۔ ہماری کل معاشرت، سیاست سے لے کر حاکمیت تک یوسف کے بھائیوں

Read more

مری آفت زدہ یا نااہل زدہ

جنوری کو سانحہ مری میں 23 افراد کی موت نے پوری قوم کو ایک بار پھر دکھ میں مبتلا کر دیا۔ 23 معصوم لوگوں کی موت نے حکومت کے طرز حکمرانی اور اداروں کی کارگردگی کے پیمانے بھی کھل کر سامنے آ گئے۔ 5 جنوری کو محکمہ موسمیات کی جانب سے 6 اور 7 جنوری مری، گلیات، کاغان سوات دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشین گوئی کردی گئی تھی افسوسناک واقعے سے 2 روز قبل ہی ہمارے وزیر اطلاعات

Read more

کیا سانحہ مری کے ذمہ دار صرف حکومتی ادارے ہی ہیں؟

سانحہ مری میں برف باری کے دوران پھنس جانے والے سیاحوں کی ہلاکت نے عوامی رائے کو دو زاویوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر عوام کی کثیر تعداد ریاستی آفات سے بچاؤ کے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو اس سانحے کا ذمہ دار ٹھہراتی دکھائی دیتی ہے تو کچھ افراد مری کے ہوٹل مالکان کی منافع خوری اور بے حسی کو اس سانحے کی وجہ گردانتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی طرف سے بائیکاٹ مری کی

Read more

مری کا سانحہ اور گورننس کی ناکامی

قوموں کو وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات اور حادثات کا سامنا کرنا پڑ ہی جاتا ہے۔ خوشیاں اور غم انسان کی زندگی کے ساتھ چلتے ہیں۔ زلزلے ہوں، سیلاب کی تباہ کاریاں ہوں یا ٹرین کے حادثات، اس نوعیت کے سانحے حکومت وقت کے لیے ٹسٹ کیس کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اور متعلقہ اداروں کی اہلیت کی جانچ پڑتال ہنگامی حالات میں ہی ہوتی ہے۔ اگر حکومت کے ذیلی ادارے اور محکمے بشمول سٹی اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قدرتی آفات

Read more

سانحہ مری۔ موت کا حسین سفر

اسلام آباد میں گزشتہ پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری تھا مختلف ذرائع سے خبر بھی مل رہی تھی کہ اس دفعہ مری اور گردونواح میں بہت زیادہ بارش ہے۔ دوستوں نے بار بار کہا کہ مری کا پلان بناتے ہیں لیکن دفتر کے اوقات اور سفر کی تیاری نہ ہونے کے باعث کوئی پلان نہیں بن سکا۔ جمعہ کے رات پھر دوستوں نے کہا کہ مری یا نتھیا گلی چلتیں ہیں۔ لیکن کیونکہ کچھ دیر قبل ہی آفس

Read more

ہم ہی وہ لوگ ہیں جو شیطان کی خواہش تھے

مری میں ایک فیملی نے ہوٹل میں کمرہ لینے کے لیے زیور رہن رکھے۔ الحمدللہ اسلامی ریاست ہے اور بھاری سے بھی بھاری اکثریت مسلمان ہے، کلمہ گو ہے، نمازی ہے، دیندار ہے، مسلمان ہے، بعض حاجی ہیں، بعض زوار ہیں، بعض عمرے کر چکے ہیں، ہر سال قربانیاں دیتے ہیں، بڑھ چڑھ کر صدقہ و خیرات کرتے ہیں، رمضان کے روزے رکھتے ہیں، باجماعت تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے، اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو باقاعدہ دھوم دھام سے

Read more

سانحہ مری

سیاحتی شہر مری میں وقوع پذیر ہونے والا سانحہ اپنے پیچھے کئی سوالات چھوڑ گیا۔ ملکی تاریخ میں یہ دن بظاہر برف کی ”سفید چادر“ اوڑھے، لیکن اپنی کیفیت اور تاثر کے باعث سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس سانحے میں 23 سے زائد افراد مری کی ٹھٹھرتی برفانی شب میں اپنی گاڑیوں میں ہی دم گھٹنے سے لقمۂ اجل بن گئے۔ اس واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کے ساتھ ہی سوشل و الیکڑک میڈیا پر

Read more

مری میں مرنے کے بعد

ایک چرسی مرنے لگا تو کسی نے پوچھا تمہارے مرنے کے بعد تمہاری آنکھیں کسی کو عطیہ کر دیں؟ اس نے جواب دیا کہ ضرور کر دیں لیکن جسے بھی کریں اسے پہلے بتا دیجے گا کہ یہ دو کش لگانے کے بعد کھلتی ہیں۔ یہ لطیفہ پہلی بار 16 دسمبر 2014 کے بعد پڑھنے کو ملا۔ اور پھر ہم نے بہت کم وقت میں اپنے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے انتظامات کو از سر نو جائزہ لیتے ہوئے بہتر

Read more

کیا اس قوم کو آسمانی خدا اخلاقی زوال سے بچا سکتا ہے

چودہ اگست والے اہم اور تاریخی دن پر ایک نہتی لڑکی مینار پاکستان کیا لینے گئی تھی اور اکیلی لڑکی کا باہر نکلنے کا کوئی جواز نہیں بنتا؟ موٹروے پر رات کی تاریکی میں ایک خاتون کا ہمراہ دو معصوم بچوں کے اپنی ذاتی گاڑی میں تنہا سفر کرنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ شدید برفباری کا الرٹ جاری ہونے کے باوجود اتنی کثیر تعداد میں محض برفباری کے مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے مری جانے کا کیا

Read more

سفری حماقتیں

میں پچھلے تقریباً تین سال سے ہر ویک اینڈ پر جاب کے سلسلے میں گوجرانوالہ سے لاہور اور اسی طرح لاہور سے گوجرانوالہ سڑکوں کی خاک چھانتی رہی ہو۔ لاہور کی ٹریفک کے برے حالات سے سبھی واقف ہیں لیکن جمعے کی شام اور سوموار کی صبح تو بس صبر کی سبھی حدیں عبور ہو جاتی ہیں۔ گلبرگ سے سٹی اڈا اور کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ اکثر ہم دو گھنٹے میں کراس کرتے ہیں اور باقی کے سفر کے

Read more

اجتماعی بے حسی کا نوحہ

پچھلے دنوں مری میں پیش آنے والے المناک سانحے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہر شخص افسردہ اور ہر آنکھ اشکبار ہے زندگی میں چند لمحوں کے سکون کی تلاش میں جانے والے زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے وہ معصوم خوشیاں ڈھونڈنے نکلے تھے اپنے پیچھے عمر بھر کا سوگ چھوڑ گئے کتنا مشکل ہے اس ملک میں خوشیوں کو تلاش کرنا یہ سوچتا ہوں تو روح کانپ اٹھتی ہے۔ مری میں برف باری تو پہلے بھی

Read more

راوی چین ہی چین کیوں نہیں لکھتا

اب کے وبا آئی تو خود پھیلنے سے قبل ہی اتنا اضطرار پھیلا چکی تھی کہ مہذب ممالک میں بھی لوگوں نے ذخیرہ اندوزی اور گرانی کو اٹھانے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس گرانی اور افراط زر کے حساب لگانے کا ایک حد تک صحیح پیمانہ ہے۔ اس کے بڑھنے میں کئی عوامل کام کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر روزمرہ کی خوراک کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو انفرادی ذخیرہ

Read more

سانحہ ملکہ کوہسار

مری میں انسانی جانوں کے ضیاع کا اصل سبب کیا تھا؟ نا اہلی، کرپشن، یا کچھ اور؟ مری میں لوگ بے بسی کی موت مر گئے۔ ذمہ داروں میں انتظامیہ ہی نہیں، اور بہت سے لوگ ملوث ہیں۔ وہ تاجر بھی جنہوں نے موت کے اس کھیل کو کاروبار بنا دیا۔ ایک خاتون نے زیور گروی رکھ کر اہل خانہ کے لیے ہوٹل کا کمرہ لیا۔ ایک رات کا کرایہ 70 ہزار روپے، کیا کوئی انسانیت باقی ہے یا نہیں۔

Read more

سیاستدان بھی عوام کے ملازم ہیں، مالک بننے کی غلطی مت کریں

پاکستان میں سات جنوری کو مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح جن میں بچے، بڑے شامل تھے، بروقت مدد نا ملنے کے باعث اپنی جانوں کی بازی ہار گئے۔ اس اندوہناک سانحہ کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ اور مایوسی پائی جا رہی ہے۔ لوگ نا صرف حکومت کو قصوروار ٹھہرا رہے ہیں۔ بلکہ مری کے مقامی لوگوں کی لوٹ مار سے بھی لوگوں کے اندر غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مری سانحہ جس جگہ

Read more

مری: پنجاب حکومت کی پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم سیاحوں کی ہلاکت کی وجوہات کا تعین کرنے مری پہنچ گئی

پنجاب کے پہاڑی تفریحی مقام مری میں گذشتہ جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب شدید برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنسے 20 سے زائد سیاح ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ اس سانحے کی تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Read more

’’جگت تھیٹر‘‘ کے تماشائی

منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد ’’اخبار کی موت‘‘ کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو وہ ’’مابعدصحافت‘‘ عہد بھی پکارتا ہے۔ وہ مصر ہے کہ انٹرنیٹ کے فروغ کے بعد موبائل فون کا ہر صارف بھی ان دنوں ’’صحافی‘‘ بن چکا ہے۔ یہ اب کوئی مخصوص دھندانہیں رہا جس کے لئے آپ کو خاص تربیت

Read more

قلعہ سیف اللہ کے نوجوان سلمان خان سے سیکھنے کی ضرورت

دو برس قبل 2020 میں یہی جنوری کے ہڈیوں میں خون جما دینے والی سردی کے دن تھے۔ پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں نیلم وادی کی چوٹیوں سے شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کچلاک، زیارت اور خانوزئی تک برف کی دبیز چادر نے ملک کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے منقطع کر دیا تھا۔ کوئی 270 کلومیٹر طویل کوئٹہ ژوب سڑک کے جگہ جگہ بند ہونے سے بلوچستان اور پنجاب کے درمیان سفر کرنے والے ہزاروں مسافر غیر

Read more

طوفانی رات، سرد بے حسی

دن چڑھتے ہی ایک مجمع لگ چکا تھا، خلقت جمع تھی اور گاڑیوں کا سمندر تھا۔ اردگرد دیو قامت چیڑ کے درخت اور برف کی سفید چادر اوڑھے پہاڑ کھڑے تھے۔ سانپ کی طرح بل کھاتی مری کی سڑک کنارے مقامی افراد سیاحوں کو رنگ برنگی چھتریاں، گرم مفلر، جرابیں، پانی اور چائے فروخت کرتے نظر آرہے تھے۔ حسب معمول معیاری، غیر معیاری ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کے دلال سیاحوں کی ضرورت اور جیبوں کے وزن کو اپنی لالچی آنکھوں

Read more

زندگی سے ریزائن

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ہم۔ زندگی سے ریزائن کب کرتے ہیں؟ اگر آپ عام طور پر سوچیں تو آپ کو ایسا ہی لگے گا جس وقت ہم دم توڑ دیتے ہیں یا پھر ہمارے بدن سے سانسوں کا تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور ہم زندگی کو الوداع کہ کر موت کے ساتھ لپٹ جاتے ہیں۔ ہماری روح خالق حقیقی سے جا ملتی ہے اور ہمارا وجود مٹی میں دفن کر دیا جاتا ہے ہمیشہ کے لیے اور ہمارے

Read more

سانحہ مری۔ ریاست ہوگی ماں کے جیسی

ایک ماں جس طرح اپنے بچوں سے پیار کرتی ہے اور ان کی بنیادی ضروریات کی فراہمی، نگہداشت اور دیکھ بھال جس وارفتگی اور جانفشانی سے سرانجام دیتی ہے اس پر کچھ لکھنے اور بولنے سے قبل ہی انسانی سر بصد احترام جھک جاتے ہیں۔ بالکل اس ماں کی طرح ایک ریاست اپنے شہریوں سے اولاد جیسا برتاؤ کرتی ہے۔ اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی دیکھ بھال ان کے لیے صحت، تعلیم، امن وامان کی فراہمی ریاست کے بنیادی

Read more