تجزیے اور خواہش بھری دانش

پاکستان کی موجودہ سیاسی اور عدالتی فیصلوں کی گمبھیر صورتحال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے متنازع فیصلے کے نتیجے میں 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو حالات کی روشنی میں ملتوی کر کے امسال اکتوبر میں کرانے کا آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ قوم کے سامنے رکھ دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو حکومتی سطح پر کابینہ میں غور و فکر کے بعد تسلیم کر لیا گیا جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے شدید

Read more

پختون مخالف دقیانوسی تصورات اور تعصبات

 پختون صدیوں پر محیط ایک اہم ثقافتی ورثے کی حامل برادری ہے۔ اس کے باوجود، کمیونٹی اکثر منفی دقیانوسی تصورات اور تعصبات کا شکار رہی ہے، خاص طور پر پختونوں سے وابستہ سب سے عام دقیانوسی تصورات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ فطری طور پر متشدد ہیں، اور یہ کہ ان کی ثقافت دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لئے سازگار ہے سب سے پہلے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی ایک پیچیدہ مظاہر

Read more

میں فکر اقبال سے کیسے روشناس ہوا

کلام قبال سے میرے ربط و ضبط کا آغاز لڑکپن سے ہو گیا تھا۔ بلکہ شعر و سخن کی جانب میری رغبت میں کلام اقبال کا اہم کردار تھا۔ ابتدائی جماعتوں میں دعا، لب پہ آتی ہے دعا، ایک گائے اور بکری، ہمدردی اور پہاڑ اور گلہری، جیسی نظموں سے یہ شوق پروان چڑھا اور سیکنڈری جماعتوں میں پہنچ کر ، شکوہ، جواب شکوہ، ایک آرزو اور طلوع اسلام جیسی شہرہ آفاق نظمیں پڑھ کریہ شوق جوان ہوا۔ اس دور

Read more

مُلا جاگیردار بندھن اور زمینی اصلاحات

نوآبادیاتی دور سے قبل برصغیر کے کچھ خطوں میں زمین یا تو اجتماعی طور پر ملکیت میں تھی یا پھر ریاست، مقامی حکمرانوں اور سرداروں کی ملکیت تھی۔ گاؤں کی معیشت تھی جہاں پیداوار کے ذرائع پر دیہاتوں کا کنٹرول تھا اور انفرادی خاندانوں کو مخصوص اجازت کے ساتھ فصلوں کی کاشت اور کٹائی کے لیے زمینی حقوق دیے جاتے تھے۔ قبیلوں کے افراد کو زمین کاشت کرنے اور استعمال کرنے کا حق دیا گیا تھا لیکن اسے فروخت کرنے

Read more

پچاس سال پیپلز پارٹی کے پرچم تلے۔ ابرار رضوی

آہ! سید ابرار رضوی بھی نہ رہا تم نے شہناز تاتاری کی رخصتی کے بعد دیر نہ کی اور رخت سفر بندھ لیا شہناز تاتاری کا کفن میلا بھی نہ ہوا تھا۔ تم نے بھی سفید چادر اوڑھ لی اسے کہتے ہیں۔ لازوال محبت۔ تم شہناز تاتاری کے بغیر چند دن بھی زندہ نہ رہ سکے جوانی سے ہماری دوستی تھی۔ نظریات مختلف بلکہ زمین آسمان کا فرق لیکن ہمارے درمیان باہمی عزت و توقیر اور برداشت بدرجہ اتم پائی

Read more

عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی کے گھر والوں کے مطابق وہ لاپتہ ہیں اور ان کا الزام ہے کہ ایک روز پہلے لاہور میں مبینہ طور پر ان کے گھر کے سامنے سے انھیں اٹھایا گیا تھا۔

Read more

پاک فوج کے زرعی اراضی کا انتظام سنبھالنے پر کچھ سوالات

پاکستانی فوج کی جانب سے ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے مقصد کے لیے پنجاب، پاکستان کے تین اضلاع سے 45,267 ایکڑ اراضی کا انتظام سنبھالنے کا حالیہ فیصلہ قابل تشویش ہے۔ یہ اقدام فوج کے ارادوں اور سویلین معاملات میں اس کی مداخلت پر سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ ایک تشویشناک امر ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت، ایک غیر منتخب حیثیت رکھنے کے باوجود کارپوریٹ فارمنگ کے لیے اتنے بڑے رقبے کو فوج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کرنے

Read more

جموں و کشمیر میں رمضان کا آغاز پاکستان کے ساتھ: کشمیری حکام ’آزاد‘ رویتِ ہلال کمیٹی کیوں چاہتے ہیں؟

جموں و کشمیر میں جب بدھ کو یہ اعلان کیا گیا کہ رمضان کا آغاز جمعہ کو ہوگا تو لوگوں نے اسے نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان میں اعلان ہوتے ہی جمعرات کو ہی پہلی روزہ رکھا۔

Read more

آٹھ اکتوبر کے انتخابات: ’اکتوبر تک ملک میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی‘

ہمارے ملکی دستور کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ انتخابات کا انتظام کرے اور اسے منعقد کروائے اور ایسے انتظامات کرے جو اس امر کے اطمینان کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمانداری، حق اور انصاف کے ساتھ قانون کے مطابق منعقد ہوں اور یہ کہ بد عنوانیوں کا سدباب ہو سکے۔ الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات قانون اور آئین کے تحت بوجوہ کروانے

Read more

ایک کالم تین تجزیے

ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہو کر بھی بڑے نہیں دکھتے یا پھر اپنی شناخت سے نہیں جانے جاتے اور ان کو ان بڑی شخصیات کے ناموں کے بغیر یاد کرنا بندے کو ان کی شخصیت میں کمی کا احساس دلاتا ہے۔ ایمل خٹک مشہور سیاستدان، ادیب شاعر، صحافی اور دانشور اجمل خٹک کے فرزند

Read more

منشیات: ریاستیں اور متعلقہ ادارے خود بینیفشری ہیں

اپنے ارد گرد نظر ڈالئے، آپ کو بیسیوں نہیں بلکہ سینکڑوں نشئی ملیں گے۔ جو چرس، افیون، بھنگ، ہیروئن، کرسٹل، آئس کی وجہ سے انتہائی خستہ حال، میلے کچیلے، بدبودار، لاغر، زخمی اور بیمار ہونگے۔ آئے روز مرتے بھی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نشئیوں کی نوجوانی میں اور غیر طبعی اموات کی سالانہ شرح 60 لاکھ ہے۔ دکھ، پریشانی اور ملال بھی یقیناً ہو گا۔ اب ذرا ان نشئیوں کے پیچھے ان کی فیملیز کی طرف جھانکیے تو

Read more

پاکستان – بیسویں صدی کا معجزہ

اس برس 23 مارچ کے موقع پر یوم پاکستان کے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے قیام کو بیسویں صدی کا معجزہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دن عہد ساز ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے۔ وزیراعظم کی دونوں باتیں درست معلوم ہوتی ہیں اس لیے کہ اس معجزے نے کئی معجزوں کو جنم دیا اور یہ معجزے قیام پاکستان کے فوراً بعد نمودار ہونا شروع ہو گئے تھے۔ غالباً سب سے

Read more

”دل چارہ گر“ رکھنے والے کو دلی تہنیت پیش کرنے کی تقریب

اب کی بار پاکستان جانے میں مجھے چار سال لگ گئے۔ اس عرصے میں میرا ایک خواب مجھے پریشان کر رہا تھا۔ اس خواب کی ایک قسط تو پہلے ہی پوری ہو چکی تھی یعنی تین سال قبل کتاب ”دل چارہ گر“ کی اشاعت۔ اب اس کتاب کی تقریب کا جشن منانے جو دراصل ڈاکٹر شیر شاہ کی انسانی خدمات کے جشن کا خواب تھا ابھی ادھورا ہی تھا۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ کتاب شیر شاہ سید پہ

Read more

ہوٹل کے عالیشان کمرے جو آپ کے لیے جراثیم کا گڑھ بھی ثابت ہو سکتے ہیں

ہوٹل کے کمرے چاہے کتنے صاف ستھرے دکھائی دیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ مہنگا اور معروف ہوٹل ایک کم مہنگے ہوٹل کے مقابلے میں ذیادہ صاف ہو۔ گھر سے باہر ہوٹل کے قیام میں آپ کو کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

Read more

سرسید احمد خاں کی دوررس آئینی جدوجہد

کانگریس برطانوی حکومت سے پرزور مطالبہ کر رہی تھی کہ برطانیہ کے جمہوری نظام اور مرکز میں اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے مقابلے کے امتحانات کا فریم ورک نافذ کر دیا جائے۔ یہ دونوں صورتیں ہندو راج قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی تھیں۔ مسلم قیادت کو برطانوی راج کے آغاز ہی میں یہ احساس ہو گیا تھا کہ مغربی جمہوریت ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے سم قاتل کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہندوؤں کی بھاری اکثریت ہے۔

Read more

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

افغان ٹیم اپنی بھرپور قوت سے میدان میں اترے گی اور محمد نبی بھی کم بیک کریں گے۔ ان کنڈیشنز میں سپنرز سے نمٹنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے اور افغان سپن اٹیک میں وہ چالاکی اور پُھرتی موجود ہے کہ نوآموز پاکستانی بلے بازوں کو حیرت میں ڈال سکے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

آئین کی ”بے توقیری“ کا رونا

الیکشن کمیشن نے بالآخر 30 اپریل کے دن پنجاب اسمبلی کے چناﺅ کے عمل کو یقینی بنانے کے حوالے سے اپنی معذوری کا اظہار کردیا ہے۔مذکورہ اظہار سپریم کورٹ کو کسی نہ کسی صورت متحرک ہونے کو اکساسکتا ہے۔ دو آئینی اداروں یعنی سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے مابین تناﺅلہٰذامزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ دریں اثناء مجھ ایسے سادہ لوح حسب عادت ”آئین کی بے توقیری“ کا رونا روتے ہوئے خود کو جمہوریت کے پاسبان ثابت کرتے رہیں

Read more

شہزادی رائے: ’ملازمت سے نکالتے وقت کہا گیا کہ آپ کی جنس ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والی شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔

Read more

اور الیکشن ملتوی ہو گئے

عین وہی کچھ ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ صوبائی جنرل الیکشن کے شیڈول کے جاری ہوتے ہی ہر بندہ خدشات کا اظہار کر رہا تھا کسی بھی سطح پر الیکشن مہم بھر پور طریقے سے شروع نہیں ہو سکی۔ جہاں دو چار سیاسی لوگ اکٹھے ہوتے تو سوال یہی ہوتا تھا کہ کیا الیکشن ہوں گے اور سب کا جواب کم وبیش یہی ہوتا کہ نہیں ہوں گے۔ اس جواب کی دلیل یہ ہوتی تھی کہ نون

Read more

ڈیجیٹل مردم شماری اور بڑھتی بے چینی

کیا وہ لوگ بھی مردم شماری میں حصہ لے رہے ہیں، جنہیں معلوم نہیں کہ ان کو کس لیے گنا جا رہا ہے؟ میں نے ایک دیہاتی سے پوچھا، کیا آپ جانتے ہیں کہ مردم شماری ہو رہی ہے، آپ سب گھر کے افراد اپنے نام ضرور لکھوائیں۔ پوچھنے لگا پیسے کب ملیں گے؟ میں تو حیران ہو گیا کیونکہ اس کا میرے پاس جواب نہیں تھا۔ ملک میں بہت سے درویش ایسے بھی ہیں جنہیں دنیا میں کیا ہو رہا

Read more

پارلیمانی اینٹی بایوٹک

یہ جو بھی کچھ آج ہو رہا ہے یہ خود رو اور کسی اور گینگ سیاسی عمل کا پھل نہیں ہے بلکہ عرصہ بارہ سال سے حالات و معاملات کو آرٹیفیشلی اس رخ پر گھمایا گیا ہے جہاں وہ آج کھڑے ہیں۔ ایک جملے میں اسے سیاسی انجینئرنگ یا غیر سیاسی اسٹبلشمنٹ کی طرف سے غیر قانونی غیر آئینی الیکشن مینجمنٹ کہا جا سکتا ہے۔ ہمیں ان بارہ برسوں کو ایک دن کے پیمانے پر صبح آٹھ سے شام چھ

Read more

نواز شریف کو قتل کرنے کی کتنی بار کوشش کی گئی؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر قاتلانہ حملے بھی ہوئے اور انہیں قتل کرنے کے لیے خفیہ اور علانیہ سازشیں بھی ہوئیں لیکن آپ ان کی ہمت، حوصلے، دور اندیشی اور سیاسی بصیرت کو داد دیں کہ جو بات ساری دنیا کے علم میں ہے اس کا ذکر کبھی ان کی زبان پر ویسے نہ آیا ہے جیسے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زبان پر ہے۔ وہ سوتے جاگتے اپنے قتل کی بھیانک سازش کا چرچا کرتے رہتے

Read more

انڈیا اور پاکستان: تقسیم کے خونریز فسادات کے مابعد نفسیاتی اثرات

دس برس سے زیادہ عرصہ ہو گیا کہ ایک افغانی بزرگ کے ساتھ ترجمان کے طور پر ہالینڈ کے نفسیاتی امراض کے مرکز ” centrum 45 مرکز 45“ جانا پڑ گیا۔ معلوم ہوا کہ یہ مرکز دوسری عالمی جنگ کے فوری بعد جنگ کے صدمات سے متاثرہ افراد کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ یہ مرکز نہ صرف جنگ کے صدمات سے متاثر افراد کا علاج کرتا ہے بلکہ اس انسٹیٹیوٹ نے ”PSTD، ( post traumatic syndrome disorder ) پر

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی

اب سٹولک میں اردو بولنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی تھی۔ ادھر ایشور اپنے اندر کے کٹر ہندو پن کو چھپانے کی پوری کوشش کے باوجود کبھی کبھی ایسی بات ضرور کر جاتا تھا جو یا تو میرے لیے ناگوار ہوتی تھی یا پھر پریم کے لیے۔ اس کی اس طرح کی باتوں کا اقبال اور شیوا کوئی خاص نوٹس نہ لیتے تھے جب کہ مجھے اور پریم کو ایسی باتیں چبھتی تھیں۔ صاحب بھارتیوں کو پورب میں ہم

Read more

با اختیار خاتون، شاندار خاتون

میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ ہر حق اپنے ساتھ ایک ذمہ داری کو جنم دیتا ہے یعنی Every right has a corresponding liability۔ وہ کسی بھی قسم کا حق ہو۔ تعلیم ایک حق ہے تو بہتر شہری بننا ایک ذمہ داری۔ اس لئے جب حق مانگا جائے تو ذمہ داری کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔ جدید معاشرہ میں خواتین کی خودمختاری اور با اختیاری کو حق مانا جاتا ہے۔ مغربی معاشروں میں خواتین کو یہ حق بہت بعد

Read more

حالات غیر حاضرہ

وطن عزیز دنیا کا وہ اچھوتا خطہ ہے جہاں حالات حاضرہ پر بنے پروگرام سب سے زیادہ دلچسپی سے سنے اور دیکھے جاتے ہیں۔ وہ غریب عوام جن پر آنے روز حکومت کی جانب سے نت نئی اقسام کی بمباری کی جاتی ہے، بے حد اشتیاق سے پھینکے جانے والے نئے بموں کی خبریں حاصل کرنے کے لیے ٹی وی، اخبار، سوشل اور غیر سوشل میڈیا سے دن رات جڑے بیٹھے رہتے ہیں۔ عوام کا جوش و خروش دیکھتے ہوئے

Read more

کھلے تضاد اور امتیازات سے بھرا معاشرہ

عام مشاہدے کی بات ہے کہ ایک انسان کی زندگی کے رہن سہن میں توازن نہ ہو اور اسی طرح کسی ریاست کی پالیسیوں میں ”مساوات اور عدل“ نہ ہو تو دونوں جگہوں پر تباہی و بربادی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مشرق و مغرب کے معاشرے کے اندر کے فرق کی یہ جان کاری جرمنی پہنچ کر ہوئی۔ عجیب بات ہے کہ پاکستان میں دوران قیام تعلیم اداروں اور درسی کتب سے وہ سبق نہیں ملے تھے جو جرمنی

Read more

عمران خان کی سیاست تقسیم ڈال رہی ہے

دو قوتیں ہیں جو کسی بھی معاشرے کو تقسیم کرنے یا متحد کرنے میں سب سے آگے ہوتی ہیں، مذہب اور سیاست۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے لیکن پاکستان میں کئی سالوں سے مذہبی تقسیم کا شکار ہے شیعہ سنی، وہابی بریلوی اور ایسے بہت سے فرقے پاکستان میں تقسیم کا باعث بن رہے ہیں۔ 2011 میں چیئرمین پی ٹی آئی کا عروج شروع ہونے سے پہلے سیاست پاکستان میں ایک مثبت طاقت تھی جس نے معاشرے میں یکجا کر

Read more

الیکشن خان، ٹرک اور کچھ سوال!

حاجی صاحب کافی امیر تھے۔ ایک چور کب سے ان کی تاک میں تھا۔ اس نے ایک مہینا مشاہدہ کیا کہ حاجی صاحب کے روزمرہ معمولات میں ایک منٹ بھی ادھر ادھر نہیں ہوتا۔ گھر سے بازار، وہاں ایک دکان پر دوستوں کی گپ شپ، وہاں سے پبلک لائبریری، وہاں سے واپسی پر سبزی لینا اور پھر گھر واپس آنا۔ ان تمام مصروفیات کے لیے تین گھنٹے درکار تھے۔ چور کے لیے اتنا وقت بھی بہت کافی تھا۔ ایک دن

Read more

پشتونخوا وطن کے افتادگان خاک کی خواہشات

یوں تو کہا جاتا ہے کہ خواہشات پر کوئی پابندی نہیں اور یہ سچ بھی ہے کہ خواہشات پر پابندی ہو بھی نہیں سکتی۔ روئے زمین پر موجود اربوں انسان دل میں کوئی نہ کوئی خواہش لے کر پھرتے ہیں۔ کسی کے خواہشات پورے اور کسی کے ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کسی کے خواہشات بڑے، کسی کے چھوٹے چھوٹے خواہشات ہوتے ہیں۔ ایک انسان کے بڑے خواہشات دوسرے کے لئے چھوٹے بھی ہوسکتے اور کسی کے چھوٹے خواہشات کسی کے

Read more

فاشزم پر عدالتیں پراسرار خاموش کیوں؟

گزشتہ 11 مہینوں سے پاکستان میں غیر جمہوری، غیر قانونی اور فاشسٹ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا گیا ہے۔ ہر روز نت نئے طریقوں سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کے ورکروں کو مختلف غیر قانونی طور پر تنگ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی سیاست میں گزشتہ 11 مہینوں میں جو پکڑ دھکڑ، مقدمات، مار دھاڑ، لڑائی جھگڑے، شور و غل، حملے

Read more

الیکشن کمیشن کی مشکوک غیر جانبداری اور ملک کے معروضی حالات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر کے ملک میں ایک نئے بحران کو جنم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس قومی ادارے کی غیر جانبداری اور طریقہ کار کے بارے میں شبہات میں اضافہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف پہلے ہی الیکشن کمیشن کو موجودہ حکومت کا آلہ کار قرار دیتی ہے تاہم موجودہ فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرنا آسان نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے

Read more

سیاسی انجینئرنگ: منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

انجینئرنگ کسی بھی کام کو سائنسی اصولوں کے ساتھ کرنے کو کہتے ہیں ”سیاسی انجینئرنگ“ کی اصطلاح سے مراد معاشرے میں صاحب اقتدار قوتوں کا دوسروں کو دبانے کے لیے طاقت کے ذریعے من پسند نتائج سے اپنے مرضی کے مطابق معاشرے کو چلانا۔ پاکستان میں پولیٹیکل انجنیئرنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ مختلف ادوار میں سیاسی جماعتوں اور اتحادوں کی تشکیل میں اسٹیبلشمنٹ پر انگلیاں اٹھتی رہیں۔ ماضی میں عمران خان کی طرح دوسرے سیاسی لیڈرز بھی پولیٹیکل انجینئرنگ

Read more

خلیل زاد، عمران خان صاحب اور سکرپٹ لکھنے والے

آج کل پاکستان سیاسی منظر اتھل پتھل ہو رہا ہے۔ روز کوئی نیا زلزلہ ملک کی عمارت کو ہچکولے دے رہا ہوتا ہے۔ کوئی عدالتوں کی طرف دوڑتا ہے، کوئی سڑکوں پر نعرے لگاتا ہے، کوئی شام کو ٹی وی کی کسی پروگرام پر بول کر دل کی بھڑاس نکالتا ہے۔ اور تمام سیاستدان صبح شام ایک دوسرے کے گریبان تار تار کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ لیکن حکومت پرایک پتھر بالکل غیر متوقع سمت سے چلایا گیا ہے۔ زلمے

Read more

پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں جاری سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آغاز سے ہی متنازع بن چکا ہے جس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے تنقید تو سامنے آئی لیکن متعدد قانون دان اور تجزیہ کار بھی اسے آئین اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

Read more

قرارداد لاہور 1940 ء: کیا ہمارے مقاصد تبدیل ہو گئے؟

25 فروری 1940 ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے اجلاس میں قائدِاعظم محمد علی جناح نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ ’لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ کا مطمح نظر کیا ہے‘ ۔ قائد نے فرمایا ’اگر آپ کو معلوم نہیں تو سن لیجیے۔ معاملہ بالکل صاف ہے۔ برطانیہ بھارت پر حکومت کرنا چاہتا ہے اور مسٹر گاندھی اور کانگریس ہندوستان اور مسلمانوں دونوں پر حکومت کے خواہاں ہیں جبکہ ہمارا

Read more

الیکشن بحران اور آئینی سقم کا درست حل

آئین کوئی مذہبی کتاب نہیں جس کے لیے ہمیشہ کی ضروریات پوری کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہو۔ ہمارے آئین میں یہ سقم موجود ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیاں جنرل الیکشن سے چھ ماہ یا ایک سال پہلے توڑ دی جائیں تو ان کا الیکشن اگلی پوری ٹرم یعنی پانچ سال کے لئے ہو گا۔ لیکن ساتھ ہی آئین جنرل الیکشن صرف نگران حکومت کروائے گی کا حکم دیتا ہے۔ اگر آج پنجاب اور پختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن

Read more

رمضان کے چاند کا دیر رات اعلان: چاند کی پیدائش پر سائنس کیا کہتی ہے؟

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہو یا عید کے تہوارکی خوشی، جب تک رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان سامنے نہ آئے، ملک کی اکثریت ایک گو مگو کی کیفیت میں رہتی ہے۔

Read more

پاکستانی ’بیرونِ ملک ٹیکسی چلانے کو ملک میں رہنے پر ترجیح‘ کیوں دے رہے ہیں؟

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن کیا ملک چھوڑنے کی اس بڑھتی ہوئی خواہش کے پیچھے اصل وجوہات یہی ہیں اور اس سب کا پاکستان کے مستقبل کے لیے کیا مطلب ہے۔

Read more

مشرقی پاکستان، ٹوٹا ہوا تارا

الطاف حسن قریشی پاکستان کی صحافت کا نہایت معروف اور معتبر نام ہیں۔ کم و بیش سات دہائیوں سے وہ افق صحافت پر جگمگا رہے ہیں۔ آپ ایک قومی سطح کے دانشور کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اب تک سینکڑوں مضامین، اداریے، اور تحقیقی رپورٹیں تحریر کر چکے ہیں۔ آپ نے بیسیوں معروف اور اہم شخصیات کے انٹرویوز کیے ہیں۔ وہ ہر زمانے میں دبنگ انداز میں لکھتے رہے۔ اپنی حق گوئی کی وجہ سے انہیں قید و بند کی صعوبتیں

Read more

ماہل بلوچ سے برآمد ہونے والی جیکٹ حملے کے لیے کسی تیسرے شخص کو پہنچائی جانی تھی، بلوچ حکام کا دعویٰ

بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والی خاتون ماہل بلوچ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ’ان سے جو خود کش جیکٹ برآمد ہوئی تھی وہ انہیں کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ایک کمانڈر نے دہشت گردی کے واقعے میں استعمال کرنے کے لیے کسی کو پہنچانے کے لیے بھجوائی تھی‘۔ ان کا یہ اعترافی ویڈیو بیان بدھ کو سول سیکریٹریٹ میں میڈیا کے سامنے ایک پریس کانفرنس کے

Read more

پرانی تکنیک سے نقشے بنانے والے چکوال کے ماسٹر فدا حسین

 ماسٹر فدا حسین چکوال کے نواحی قصبہ بہکڑی کی ایک بزرگ شخصیت ہیں۔ ان کی زندگی بارے جاننے کے لیے ان سے چند ہفتے قبل ملاقات ہوئی۔ انھوں نے گاؤں کے متعلق بہت سی پرانی باتیں بھی بتایئں جو انھوں نے اپنے بچپن میں اپنے بزرگوں سے سن رکھیں تھیں مگر آج ہمارا موضوع صرف محترم ماسٹر فدا حسین کی شخصیت ہی ہے۔ماسٹر فدا حسین 1937ء میں بہکڑی گاؤں میں پیدا ہوئے اور ان کا بچپن گاؤں میں ہی گزرا۔

Read more

انتخابات کا انعقاد: جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج

سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج ہے۔ سیاسی عدم رواداری سیاسی عدم استحکام، سماجی بے چینی اور مالی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے ملک کی معیشت اور سیاسی نظام پر طویل مدتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جس قسم کا ماحول اس وقت دو صوبوں میں انتخابات کے حوالے سے بن رہا ہے، اس میں بے یقینی زیادہ ہے۔ سیاسی استحکام کے بجائے مستقبل میں مزید

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں: ‘میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنے گیا۔ وہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔ ‘کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟’ ‘ہاں۔’ ‘کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟’ ‘نہیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔’ ‘میں نے سوچا کہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ حالات ایسے موڑ

Read more

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

زلمے خلیل زاد اور سینیٹر جیکی روزن کی جانب سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تازہ ترین بیانات کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ امریکی سیاست دانوں کی اچانک پاکستان میں بڑھتی دلچسپی کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کتنی اہمیت کی حامل ہے؟

Read more

بیانیہ اور شناخت کے بحران

تاریخ و سیاسیات اور صحافت کے طالب علم کے لئے یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ بٹوارے کے 75 سال بعد بھی ہمارے ہاں ”قومی بیانیہ“ کی تلاش جاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر 75 برس قومی بیانیہ کے نام پر سرابوں کے تعاقب میں گزار دیے ہیں تو چوتھائی صدی مزید برباد کر لینے میں کیا ہرج ہے۔ ذرا سنچری (صدی) پوری ہو جائے پھر اس وقت جو بچ رہیں وہ مل بیٹھیں اور تلاش کریں۔ اچھا

Read more

غلطی بانجھ نہیں ہوتی

منیر نیازی ہر اچھے تخلیق کار کی طرح اٹھتے اور گرتے پردوں کی تیز رفتار آنکھ مچولی میں روپ بہروپ کی حیرت میں ڈال دینے والی تمثیل تھے۔ ان کی لفظیات محبت کی نرم رو ہواﺅں میں جھکورے لیتی ہے، ان کا طرز احساس یاد کی باز آفرینی میں ڈوبی گہری اداسی سے عبارت ہے۔ منیر کی آرزو مندی میں ایک خوبصورت شہر کے امکان کی جھلک ہے ۔ اس کے شب و روز کا اشاریہ مرتب کریں تو وارفتگی

Read more

نواب آف بھوپال: جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

Read more

عمران خان کی پھیلائی ”فسطائیت“

قمر جاوید باجوہ صاحب نے ایک اور انٹرویو دے مارا ہے۔ پیر کی شب سات بجے سے رات بارہ بجے تک کئی ٹی وی شوز میں اس کا چرچا رہا۔ سرسری انداز میں مذکورہ انٹرویو میں مجھ ناچیز کا ذکر بھی ہوا تھا۔ باجوہ صاحب نے خود کو مجھے ایک ٹی وی شو سے فارغ کروانے میں اپنے کردار سے انکار کیا۔ ان کی مہربانی۔ عرصہ ہوا ویسے بھی اپنی ”اوقات“ دریافت کرچکا ہوں۔ اس بابت جی کو ملال بھی

Read more

سبینہ فاروق: ’ایسی لڑکی کا تصور ہی مشکل تھا، جو کسی لڑکے کے پیار میں اس حد تک گِر جائے‘

اداکارہ سبینہ فاروق جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بِن‘ میں حیا کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک منفی کردار ہونے کے باوجود ناظرین میں مقبول ہے اور وجہ ہے حیا کے ڈائیلاگز اور اس پر سبینہ کی جان دار ڈیلیوری۔

Read more

تحریک انصاف پر پابندی سے مسائل حل نہیں ہوں گے

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کے لئے حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے جو بدھ کو شام چار بجے منعقد ہو گا۔ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق دہشت گردی کی صورت حال کے علاوہ اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے بارے میں غور ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی پارٹیاں گزشتہ دو روز سے تحریک انصاف کی سرکردگی میں آرمی چیف

Read more

پاکستانی معاشرہ اور پولرائزیشن

پولرائزیشن کو سب سے پہلے انیسویں صدی میں سائنسی اصطلاح کے طور پر استعمال کیا گیا جس میں تحقیقی طور یہ معلوم ہوا کہ برق باشی (الیکٹرالسس) کے عمل میں دھات کے الیکٹرولائٹس ایک سرے سے دوسرے سرے کی جانب سفر کرتے ہیں۔ اس سائنسی عمل کو پولرائزیشن کا نام دیا گیا۔ جس کا استعمال بعد میں سماجی، معاشرتی واقتصادی اور سیاسیات میں در آیا۔ اس کے معنی نا اتفاقی، تقسیم اور ایک دوسرے سے جدا کرنا ہے۔ ایک سائنسی

Read more

سیاسی گفتگو سے پرہیز کیوں؟

بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کے لئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے الفاظ میں لکھا ہوتا ہے، سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ گھر میں کوئی فرد سیاسی بات کر کے تو اپنے ہی بڑے اسے ڈانٹ پلاتے ہوئے یہ طعنہ دیتے

Read more

کیا پاکستانی سیاست حق و باطل کا معرکہ ہے؟

سیاست کا مطلب دوسری دنیا میں کچھ بھی ہو لیکن پاکستان میں اس کی مختصر تعریف مجسم منافقت کے طور پر کی جا سکتی ہے۔ جی سیاست مطلب چالاکی ہوشیاری، سازش، پروپیگنڈا، داؤ پیچ اور چالیں وغیرہ۔ پاکستان کی سیاست منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہے۔ اس سیاست میں جھوٹ، پروپیگنڈا، سازش اور وہ سب کچھ شامل ہے برائی کے زمرے میں آتے ہیں۔ پاکستانی سیاسی کارکنان بھی شخصیت پرستی کے معاملے میں بہت بلندیوں پر ہے ان کے سیاسی

Read more

خلیل زاد، عمران خان صاحب اور سکرپٹ لکھنے والے

آج کل پاکستان سیاسی منظر اتھل پتھل ہو رہا ہے۔ روز کوئی نیا زلزلہ ملک کی عمارت کو ہچکولے دے رہا ہوتا ہے۔ کوئی عدالتوں کی طرف دوڑتا ہے، کوئی سڑکوں پر نعرے لگاتا ہے، کوئی شام کو ٹی وی کی کسی پروگرام پر بول کر دل کی بھڑاس نکالتا ہے۔ اور تمام سیاستدان صبح شام ایک دوسرے کے گریبان تار تار کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ لیکن حکومت پرایک پتھر بالکل غیر متوقع سمت سے چلایا گیا ہے۔ زلمے

Read more

جب امجد اسلام امجد نے قرۃ العین حیدر کو گھاس نہ ڈالی

میں بات کرنا چاہتا ہوں امجد پرویز کی آواز میں اس خوب صورت کلام کی شہرت اور ڈرامہ ’وارث‘ کی مقبولیت سے پہلے کی جب سن ستتر اور اکاسی کے دوران میں میں ہر صبح پیدل گورنمنٹ کالج لاہور جانے کے لیے مزنگ سے پرانی انارکلی کی طرف رواں دواں ہوتا تھا۔ امجد اسلام امجد صاحب اپنے مقبول عام لمبراٹا سکوٹر کا شور اور دھواں بلند کرتے ہوئے لیک روڈ اور لٹن روڈ مزنگ کا چوراہا پار کرتے تھے۔ وہ

Read more

مذہب اور سوشل میڈیا

سوشل میڈیا نے زندگی کے ہر پہلو کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اس کا ایک نمایاں عکس مذہبی زندگی میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ 1992 ء میں داخل ہوا، 2007 ء سے اس میں برق رفتار تیزی آنا شروع ہوئی اور کرونا کے بعد یہ روابط حتیٰ کہ مذہبی زندگی اور رسومات تک میں اہم حصہ بن گیا ہے۔ کسی بھی سوشل میڈیا ایپ کو دیکھ لیں آپ کو مذہبی اقوال، بحث اور گفتگو

Read more

عاقبت نا اندیش سیاست دان اور بیوروکریٹس

اخباری خبروں سے معلومات ملتی ہیں کہ 2022 ء میں دنیا کے امیر ترین افراد 10 کھرب ڈالر سے محروم ہو گئے ہیں، جس کی وجہ توانائی اور معاشی بحران سمیت سیاسی حالات بنے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مالی اہداف کے حصول کے لیے مزید ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ جنرل موٹرز کمپنی ایگزیکٹو اور دیگر اسٹاف کے سینکڑوں افراد کی برطرفی کا آغاز کر لیا ہے کہ پیداواری لاگت کو کم کیا جا سکے۔

Read more

روس یوکرائن جنگ کے عالمی معاشی و سیاسی اثرات

24 فروری، 2023 ء کو روس اور یوکرائن کے مابین شروع ہونے والی جنگ کا ایک سال مکمل ہو چکا۔ دونوں اطراف سے فوجیوں اور عام شہریوں سمیت ایک لاکھ افراد کی ہلاکت کے علاوہ املاک یا مالی تباہی کی مد میں ابھی تک کوئی اعداد و شمار سامنے نہیں آ سکے۔ جنگ پر دونوں متحارب فریقین کا اپنا اپنا موقف یا بیانیہ موجود ہے جس کا میڈیا پر بار ہا اعادہ ہو چکا۔ دونوں ممالک کے جنگی موقف کی

Read more

تاریخ اور معاشرتی علوم کی تاریخ

حجاج بن یوسف بنی امیہ کا نامی گرامی گورنر رہا۔ 20 سال تک پورے عراق اور آس پاس کے علاقوں کا مختار کل رہا۔ اس کی سب سے بڑی خوبی کہیں یا خامی وہ اپنے مالکوں یعنی بنی امیہ کا خطرناک حد تک وفادار تھا۔ اس کا ہر لفظ قانون کا درجہ رکھتا تھا۔ مخالف آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتا اور اس کے لئے وہی کلیہ استعمال کرتا تھا جو ہر جابر ظالم اپنے ظلم کے اوپر

Read more

یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ دراصل لاہور سے ہی محبت ہے

سلمان مسعود نے البانیہ سے اطلاع دی کہ جب وہ واپس وطن پہنچیں گے تو اس کے لمز یونیورسٹی کے موٹ مقابلہ میں بحریہ یونیورسٹی کی ایک ٹیم جائے گی۔ راقم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اگر ممکن ہوتو مجھے اس ٹیم کے کوچ کے طور پر ساتھ لے چلیں۔ راقم جب ایل ایل بی کر رہا تھا اس وقت اس طرح کے مواقع میسر نہ تھے تو اس احساس کی تکمیل کے راقم کی دلی خواہش تھی

Read more

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف کا قتل: 50 سال پرانی دشمنی جس میں ’50 سے زیادہ افراد‘ جانیں گنوا چکے ہیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عاطف منصف اور ان کے ساتھیوں کا قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ اس دشمنی میں مقامی لوگوں کے مطابق اب تک 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور دونوں خاندانوں کے بیشتر مرد قتل ہو چکے ہیں۔

Read more

کیا موٹرسائیکل، چھوٹی گاڑیوں کے لیے رعایتی پیٹرول کی فراہمی کا منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں رعایت کے منصوبے کے اعلان کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آیا پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت پیٹرول پر سبسڈی دینے کا سیاسی فیصلہ کر رہی ہے جو ملک کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے یا پھر یہ واقعی ایک قبل عمل منصوبہ ہے جو غیر معمولی مہنگائی کی لہر میں عوام کو کچھ ریلیف فراہم کر سکے گا۔

Read more

اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارنے کا اصل مطلب

کل ( بائیس مارچ ) جنگلات کے تحفظ کا عالمی دن ہے، یہ دن دو ہزار بارہ سے منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد یہ آگہی دینا ہے کہ اگر انسان اس کرہِ ارض سے ختم ہو بھی جائیں تو زمین کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن جنگلات ختم ہو جائیں تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔ ہم جو پانی پیتے ہیں ، دوا کھاتے ہیں ، گھر بناتے ہیں ، جس کاغذ پر لکھتے ہیں ، جس

Read more

سینیٹ گولڈن جوبلی اور ایک مسترد شدہ ترمیم

چیئرمین سینیٹ، عزت مآب محمد صادق سنجرانی، مرنجاں مرنج بلکہ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں۔ دوست بنانا، دوستیاں پالنا اور دوستانہ رشتہ و تعلق کی نزاکتیں نباہنا کوئی اُن سے سیکھے۔ اُن کا حلقۂ رفاقت شمال و جنوب کے قبائل سے لے کر راولپنڈی کی عالی مرتبت بارگاہوں، اسلام آباد کے مقتدر ایوانوں اور ریڈ زون میں سفارتی منطقے کے قلعہ بند گھروں تک ہی نہیں، شرقِ اوسط کے شاہی خاندانوں تک پھیلا ہوا ہے۔ کسی کو پسند

Read more

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

انڈیا کی ریاست پنجاب میں پولیس گذشتہ کئی روز سے خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے مگر وہ تاحال مفرور ہیں۔ مگر امرت پال سنگھ کون ہیں اور ان کی بڑھتی مقبولیت کو انڈیا کے چند حلقے تشویش کا باعث کیوں قرار دے رہے ہیں؟

Read more

شہر معجزات – معیشت

بینک دولت پاکستان کے 16 مارچ 2023 ء کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وطن عزیز کے پاس کل غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تھے جس میں سے کمرشل بینکوں کے پانچ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر نکال دیے جائیں تو بینک دولت کے پاس چار اعشاریہ تین ارب ڈالر باقی بچ جاتے ہیں جو ملک کی ایک ماہ کی درآمدات کے لیے ناکافی ہیں، شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف سے ایک ارب

Read more

سوشل میڈیا اور پاکستان میں تعلیم کے بدلتے رجحانات

پاکستان میں نظام تعلیم ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، اکثر مقامات پر سرکاری طور پر تعلیمی سہولیات میسر نہیں ہیں، انفراسٹرکچر غیر معیاری ہے حتیٰ کہ بعض اوقات سرے سے موجود ہی نہیں۔ پرائیویٹ تعلیمی سہولیات کمرشل بنیادوں پر عمل پیرا ہیں جن کی وجہ سے معیاری تعلیم کا انحصار بساط پر مبنی ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں بھرتیاں پرائیویٹ اداروں کی بہ نسبت اگرچہ ایک مشکل مراحل سے گز ر ہوتی ہے لیکن سہولیات کی عدم موجودگی کی بنا پر

Read more

سر مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب

  مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالب ؔکے ہیں۔ حبیب جالبؔ، یعنی ایک ایسی شخصیت جو تادم حیات نہ کبھی کسی حکمراں کے سامنے جھکے اور نہ ہی عوام کے مسائل اور

Read more

ادب، شعوری زندگی کا عکس!

طویل مدت بعد ادب زار فورم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد کر کے تخلیقی سرگرمیوں کی بحالی اور ہماری دم توڑتی ثقافت کو حیات نو عطاء کی، اس یادگار مشاعرہ میں خاص طور پہ بنوں اور جنوبی وزیرستان جیسے پیش پا افتادہ علاقوں کے نوجوان شعراء کی اردو شاعری اور کلاسیکی ادب سے والہانہ وابستگی سامعین کے لئے حیرتوں کے کئی در وا کر گئی۔ اسلام آباد کے معروف شاعر و نثر نگار ڈاکٹر وحید

Read more

زلمے اور عمران : لائے ہیں بزم ناز سے یار خبر الگ الگ

کس کا یقین کیجیے کس کا یقیں نہ کیجیے لائے ہیں بزم ناز سے یار خبر الگ الگ داغ دہلوی کا یہ شعر زلمے خلیل زاد کی طرف سے عمران خان کی حمایت پر ’ہم کوئی غلام ہیں ”کا ورد کرنے والوں کی خوشی کے اظہار پر یاد آیا۔ پاکستان سے محبت کرنے والے عمران خان کی پاکستان سے نفرت کرنے والے امریکی اسٹیبلشمنٹ کے ایک مہرے کی طرف سے حمایت کس بنیاد پر کی جا رہی ہے؟ زلمے خلیل

Read more

آخری حد کے پاس نصب، تخت یا تختہ

آپ کو انیس سو اکہتر کچھ یاد ہے۔ سرینڈر سے دو دن قبل جنرل نیازی نے ڈھاکہ انٹر کانٹیننٹل ہوٹل میں آ کر عالمی پریس کے سامنے سینہ ٹھونک کر کہا تھا کہ دشمن کے ٹینک میرے سینے سے گزر کر ہی ڈھاکہ میں داخل ہو سکتے ہیں ہم ادھر خوش ہو گئے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ نہ کچھ برا ہو گا۔ کیونکہ ہم صدق دل سے یہ کہا اور سمجھا کرتے کہ۔ پاکستان للہ کے رازوں میں سے

Read more

ایک ناکام منصوبہ اور ایک بے ہودہ نظیر

وہ سب پہلے بھی بے سمت تھے اور اب بھی انجان اور خطرناک راہوں کی طرف رواں دواں ہیں اگر ہوشمندی سے کام نہ لایا گیا تو تباہی دور نہیں۔ یہ کہانی 2011 میں لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے شروع ہوئی جب عمران خان کو واحد نجات دہندہ اور مسیحا کے طور پر پیش کیا گیا، جہاں طاقتور حلقوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات کرنے والے باقی سیاستدانوں کو کرپٹ کے طور پر پیش کر

Read more

کیا آئی ایم ایف کے قرض اور پاکستان کے جوہری پروگرام کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستھر پریز رز نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Read more

عفاف ڈیم: پانی کو محفوظ کرنے کی قابل قدر کاوش

گزشتہ بدھ کو دیرینہ دوست قدسیہ مہتاب کی تحریک پہ وادی سون کے ایک ایسے علاقے میں جانے کا سنجوک بنا جہاں کی مٹی سے محبت کی سوندھی سوندھی خوشبو پھوٹتی ہے اور وہاں خشک پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے خالصتاً دیسی باشندوں کا رہن سہن آج کے اس سرمایہ دارانہ دور میں بھی مقامی دیسی روایات کا امین ہے۔ صحافتی زندگی کے پرخار میں پتہ ہی نہیں چلا کہ کب ہم بھول گئے کہ پو پھٹنے کا پرنور

Read more

جمہوریت اور آمریت کے بیچ عدلیہ ہی حد فاصل ہے

پاکستان میں جاری سیاسی دنگل کی وجوہات و عوارض کے بارے میں کوئی ایک رائے تلاش کرنا مشکل ہے۔ معاشرہ جس بری طرح گروہی نفرتوں کا شکار ہو چکا ہے، اس میں اتفاق رائے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔ سیاسی طور سے بالادستی حاصل کرنے کے لئے سب پارٹیاں اور لیڈر اپنے اپنے طور پر زور لگا رہے ہیں اور ان کے حامی کسی مناسب تجزیہ کے بغیر اندھی تقلید کے جذبے سے مسائل کا حل تجویز کرنے پر

Read more

چاند، محبت اور امید سے خالی رات

ہم ایک طوفان کی زد میں آئے گھر کے مکین ہیں۔ نیند آتی ہے مگر جاگ رہے ہیں سرِ خواب۔ لرزتی دیواروں، تیز ہوا کے جھکڑوں میں وقفے وقفے سے سر پیٹتے کواڑوں اور بوسیدہ کڑیوں پر ٹکی چھت کے نیچے شاید یہ رات بھی گزار لی جاتی لیکن آئندہ صبح کے ویرانے کا امکان الگ سے خاک اڑا رہا ہے۔ ہمیں تو ان حالوں پہنچنے کے مکمل حقائق بھی معلوم نہیں، آگے کا منظر کیسے بیان کریں اور یہ

Read more

’کھلونا ٹرین‘: 46 کلومیٹر کا فاصلہ پانچ گھنٹوں میں طے کرنے والی سست ترین ریل کا سفر

میں نے بھی اسی ٹرین میں سفر کیا ہے، حالانکہ میرا سفر شاہ رخ خان کے سفر سے کہیں زیادہ آرام دہ اور کم خطرناک تھا۔ نیلگیری ماؤنٹین ریلوے (نیلگیری یعنی ’نیلے پہاڑ‘جب سورج کی کرنیں پہاڑیوں پر پڑتی ہیں) یا این ایم آر جسے مقامی لوگ زیادہ شوق سے ’کھلونا ٹرین‘ کہتے ہیں کا سفر ایک خوشگوار تجربہ اور سفر ہی منزل کی ایک مثال ہے۔

Read more

اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس خطاب کی ستائش بھی ہوئی، اور اس پر تنقید بھی کی گئی۔ بلاول کے خطاب کا ایک اہم نقطہ اسلامو فوبیا تھا۔ اگر تقریر کے متن کو غور سے پڑھا اور سنا جائے تو در حقیقت بلاول بھٹو نے اسلامو فوبیا پر کوئی نئی بات نہیں کی۔ اس موضوع پر ان کے خیالات لفظ با لفظ وہی تھے، جن

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند کو روکنے کی کوشش کرتے رہے

مہاتما گاندھی کے سکریٹری مہادیو دیسائی کا خیال تھا کہ آزاد کے پاس کبھی بھی صحیح الفاظ کی کمی نہیں تھی اور آزاد وہ شخص تھے جو کانگریس کی میٹنگوں میں سب سے زیادہ بولتے تھے۔

Read more

افغانستان: ’طالبان حکام بیٹوں کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کریں‘

ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد کی جگہ دوسرے افراد کی تقرری کریں اور مستقبل میں رشتہ داروں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔

Read more

جنگلات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اکیس مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جنگلات ماحولیاتی، معاشی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے 2013 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو تقویت، جنگلات اور اس سے پیدا ہونے والے فوائد سے معاشرے میں شعور و آگاہی اجاگر کرنا ہے اور جنگلات کے کٹاؤ سے ہونے والے نقصانات کی آگاہی دینا۔

Read more

آغا خان یونیورسٹی: عہد بہ عہد

چالیس سال قبل 16 مارچ 1983 کو آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) نے پاکستان کی پہلی نجی یونیورسٹی بننے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ چارٹر پر دست خط کیے تھے۔ یہ یونیورسٹی ارتقائی مراحل طے کرتے ہوئے سنہ 2000 تک کینیا، تنزانیہ، یوگنڈا، برطانیہ اور افغانستان تک پھیل گئی۔ اے کے یو کس طرح بنی، کیا کیا معاملات پیش آئے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر اس کی کیا کیا خدمات ہیں؟ ان تمام کو اس مضمون

Read more

توشہ خانہ کا سیاسی مقدمہ

پاکستان میں سیاست، جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کا سیاسی مقدمہ بہت کمزور ہے۔ عمومی طور پر یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ہم ابھی بھی ارتقائی عمل سے گزر رہے ہیں اور ہمیں بہت کچھ سیکھنا اور بہتر بنانا ہے۔ بدقسمتی سے سیاسی حکومتوں یا سیاسی جماعتوں کا بنیادی مقصد ملکی سطح پر مثبت تبدیلیوں کی بنیاد پر اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کے نظام کو قائم کرنا ہوتا ہے۔ یہ ہی سوچ اور فکر سیاست، جمہوریت اور

Read more

سلام پاکستان

مڑ کی ہویا جے چھوراں ڈھنگری سٹ ای لیٰ؟ یہ رچناوی پنجابی زبان کا ایک فقرہ ہے جس کا اردو ترجمہ ہے ’پھر کیا ہوا اگر لڑکوں نے لکڑی پھینک ہی لی؟‘ یہ اس جملے کا لفظی ترجمہ ہے۔ ڈھنگری اس لکڑی کو کہتے ہیں جو عموماً ایندھن کے طور پر چولہوں میں جلانے کے کام آتی ہے۔ لیکن کہنے والے نے کمال مہارت سے اس لکڑی کو ڈھنگری کے معانی پہنا دیے جو رات کے وقت آتی جاتی کار

Read more

بغیر پانی، بجلی اور انٹرنیٹ کا گلگت بلتستان

یہی گزشتہ ہفتے کی بات ہے کہ راقم کا تعلق اس مادی دنیا سے بالکل کٹ کر رہ گیا تھا۔ دوست و احباب اس پراسرار واقعے پر حیراں تھے۔ مجھے خود یہ دنیا عجیب لگنے لگی تھی۔ میں ایک ایسی دنیا میں جا پہنچا تھا، جس کا بظاہر دنیا سے تعلق ہونے کے باوجود بھی نہیں تھا۔ دنیا کے ہنگاموں، آئے دن کی ہولناکیوں، حادثوں اور حالات و واقعات سے بے خبر و بے نیاز۔ کیا اکیسویں صدی کے اس

Read more

کوئی مفتی محمود ہے اور نہ ہی نوابزادہ نصراللہ خان

1977 ء میں عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان قومی اتحاد نے مفتی محمود کی قیادت میں ملک گیر تحریک چلائی جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی بالآخر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور پی این اے کی قیادت کے درمیان مذاکرات کی میز سجی جس کے نتیجے میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر اتفاق رائے ہو گیا لیکن جنرل ضیا الحق نے مارشل لاء لگا کر جمہوریت کی بساط لپیٹ دی اور پھر ملک پر

Read more

متفقہ انتخابات کے لئے آل پارٹیز کانفرنس

آج سول سوسائٹی، وکلا، صحافیوں اور متعدد سیاسی رہنمائوں نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابات کیلئے متفقہ فریم ورک اور ٹائم لائن طے کرنے کے لیے مذاکرات کی اپیل کی ہے جس کے لیے آل پارٹیز کانفرنس اور پارلیمنٹ کے فورمز کی تجویز بھی دی گئی ہے اور دی میڈی ایٹرز (سول سوسائٹی کے مصالحت کنندگان) کی درخواست پر پاکستان بارکونسل نے اے پی سی کے انعقاد کیلئےمیزبانی کا شرف حاصل کرنے پر رضا مندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بیک چینل

Read more

نطشے نے کیا کہا تھا؟ مکمل کالم

انقلاب روس کے بعد سزا پانے والے تین افراد کو جب جیل لے جایا جا رہا تھا تو تینوں نے ایک دوسرے سے پوچھا کہ انہیں کس جرم کی سزا ملی۔ پہلے شخص نے بتایا کہ ’میں فیکٹری دیر سے پہنچتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھ پر انقلاب اور پرولتاریہ کی فتح کو سست کرنے کا الزام لگایا۔‘ دوسرے نے کہا کہ ’میں وقت سے پہلے فیکٹری پہنچ جاتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھے اپنے ساتھی کارکنوں کی

Read more

ایک رجحان ساز ریڈیولوجسٹ کی کہانی

راشد صاحب نے بی بی سی اردو کی تاریخ اور مشرقِ وسطی کے بحران پر رجہان ساز ریڈیو سیریز مرتب کیں۔ ہر نئی ٹیکنالوجی کو پہلے خود سیکھنے اور پھر دوسروں کو سکھانے میں وہ ہمیشہ اوروں سے زیادہ پرجوش تھے۔

Read more

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس سے سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے آپریشن اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم سے ایک بار پھر ان افواہوں میں تیزی آئی ہے کہ انتخابی مہم سے قبل درجنوں مقدمات میں سے کسی ایک میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم گرفتاری کا سوچیں بھی تو اسے ضمانت مل جاتی ہے۔‘

Read more

پاکستان کی درس گاہیں؟

پاکستان یونیورسٹی کے طلباء کی ’جعلی شادی‘ وائرل ہو گئی، نیٹیزنز تقسیم ہو گئے۔ پاکستان میں یونیورسٹی کے طلباء نے اپنی سالانہ جعلی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ دو سینئرز نے دولہا اور دلہن کا لباس زیب تن کیا، جبکہ دیگر نے مہمانوں اور خاندان کے کردار ادا کیا۔ اس تقریب کی ویڈیو نے کافی توجہ حاصل کی۔ پاکستان کی یونیورسٹی کے طلباء نے ایک جعلی شادی کا اہتمام کیا۔ دو سینئرز دولہا اور دلہن کی طرح ملبوس تھے۔

Read more

لاہور اور اسلام آباد میں تصادم: جمہوریت پر ایک اور شب خون کا اندیشہ

آج اسلام آباد اور لاہور میں دکھائی دینے والے مناظر سے یہ اندازہ کرنا ممکن نہیں ہے کہ اس ملک میں مہنگائی کی شرح چالیس فیصد سے تجاوز کر رہی ہے اور عالمی مالیاتی فنڈ پاکستان کے ساتھ طے شدہ مالی پروگرام مکمل کرنے کے لئے اب اس کے دور مار کرنے والے میزائل پروگرام کو بند کروانے کے لئے زور ڈال رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب پولیس کی زمان پارک پر ریڈ اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کی

Read more