عدلیہ کی توقیر میں کمی: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

ایک وقت تھا جب عدلیہ کا احترام تھا۔ لوگ دروازے سے داخل ہوتے تو تعظیم بجا لاتے، اونچی آواز سے بات تک نہ کی جاتی، عدالت برخاستگی پر الٹے قدموں کمرۂ عدالت سے باہر نکلا جاتا، ججز کے رابطے اور ملاقاتیں محدود ہوتیں، تاکہ منصب کے تقاضے پامال نہ ہوں۔ گزشتہ چند برسوں میں عدالتی روایات کا احترام دم توڑ رہا ہے اور اب کمرۂ عدالت میں عدالتی احترام ہے نہ ہی خبروں اور تبصروں میں آداب ملحوظ رکھے جاتے

Read more

تختی سے تخت تک۔ پری مارکہ سیاہی اور گاچی کے نام

کوارٹر نمبر 54۔ اے ریلوے کالونی سے دو جڑواں بھائی اپنے بابا کا ایک ایک ہاتھ تھامے ریلوے سکول ملکوال میں روہانسی شکلوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ وہ منظر بھولتا نہیں۔ وہ جو ہاتھ انہوں نے تھامے تھے اس سکول سے نکل کر ان کے بازو بننا تھا لیکن وہ ہمیں سکول چھوڑ کر نہ جانے کہاں گئے۔ جلدی میں تھے۔ زندگی میں اگر کوئی حسرت ہے تو یہ ایک۔ دوبارہ ملیں گے تو پوچھیں گے بابا! سکول سے لینے

Read more

اپنے ہونے کا دیباچہ

” چننا بس کی بات جو ہوتی سارے ہی شبنم چنتے“ یہ میری ایک نظم کی دو سطریں ہیں۔ یعنی ہر شخص پرسکون، مستحکم اور برقرار رکھے جانے کے قابل زندگی کا خواہش مند ہوتا ہے لیکن اختیار خدائی انعام ہے ہی نہیں۔ یہ اختیار جبر یا تقدیر سے بندھا ہوا ہے اور انتخاب عام طور پر دھوکہ دیتا ہے۔ میں نے شاعر ہونا چنا نہیں تھا۔ درست کہ میں ادب کی جانب مائل تھا، اب بھی مجھے اس سے

Read more

کراچی اور ممبئی: فرق صرف نظام کا ہے

1942 کی بات ہے ایک چودہ سال کا لڑکا جس کا نام ”حاجی بدر الدین قاضی“ تھا اپنے والد کے ہمراہ بمبئی میں وارد ہوا۔ یہ لوگ اندور شہر سے آئے تھے۔ حاجی بدر الدین قاضی کے والد اندور میں بے روزگار ہو گئے تھے اور ان کی بمبئی یاترا کا مقصد روزگار کی تلاش تھا۔ والد صاحب کو نوکری تو مل گئی لیکن تنخواہ اس قدر قلیل تھی کے خاندان کا گزر بسر مشکل تھا۔ آخرکار ایک دن وہ

Read more

آکاس بیل

وہ سیالکوٹ سے ملتان پہنچنے والے تھے۔ گاڑی رواں تھی۔ اس دفعہ انھوں نے گھر کی طرف جانے کے لئے موٹروے سے اتر کے صرف این۔ فائیو کو استعمال کرنے کی بجائے، موٹر وے سے پاکستان اسکوائر تک این۔ فائیو کے ذریعے وہ لنک لیں نے کا ارادہ کیا۔ جس کے آج کل بہت چرچے تھے۔ پچھلے مہینے ہی اس لنک کا باقاعدہ استعمال شروع ہوا ہے۔ لیکن وہ دونوں ابھی تک اس پر سفر نہیں کر سکے تھے۔ ورنہ

Read more

کیا چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کے معاشی ڈھانچے سے مطابقت رکھتا ہے؟

چین اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون پر مبنی قائم اصولی اور طویل المیعاد تعلقات کی تاریخ ابتدائی برسوں سے شروع ہوتی ہے، جب پاکستان عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والے پہلے بڑے ممالک میں سے ایک تھا۔ یہ ”ٹائم ٹیسٹڈ اینڈ آل ویدر“ دوستی سماجی اور اقتصادی بنیادوں پر باہمی تعاون کی مضبوط ستونوں پر استوار ہے۔ اعتماد اور تعاون کی ہم آہنگ وراثت کو جاری رکھتے ہوئے 2006 میں چین فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر دستخط کے بعد

Read more

آزاد کشمیر اسمبلی کا ’ایل او سی‘ پہ کوریڈور قائم کرنے کا مطالبہ

آزاد کشمیر اسمبلی کے 29 مارچ کے اجلاس میں راولپنڈی کے حلقہ 4 سے شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف حکومت کے اتحادی رکن اسمبلی، آزاد کشمیر حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ”وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں آر پار بسنے والے کشمیریوں کو آپس

Read more

سربراہی اجلاس اور پالیسی کے تضادات

پاکستان نے دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ دعوت امریکہ میں جمہوریت کے لیے ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تھی۔ وزارت خارجہ نے امریکہ اور دیگر میزبان ممالک کی طرف سے اس اجلاس کی دعوت پر شکر یہ ادا کیا، لیکن اس اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی۔ اس اجلاس میں سو سے زائد ممالک کو مدعو کیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ ملک جمہوری اصولوں کے فروغ کے لیے امریکہ اور

Read more

انکل سام کا اسلحہ اور خون ہمارا

کل دہشت گردوں نے لکی مروت کے ایک پولیس سٹیشن پر حملہ کر دیا۔ ڈی ایس پی اقبال ممند صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ اس سٹیشن میں محصور پولیس اہلکاروں کی مدد کے لئے روانہ ہوئے۔ ابھی وہ محصور سٹیشن سے تین کلومیٹر کے فاصلہ پر تھے کہ راستہ میں ان کی گاڑی کو ایک ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعہ اڑا دیا گیا اور ڈی ایس پی صاحب سمیت چار پولیس اہلکاروں کی شہادت ہو گئی۔ جب سے افغانستان پر

Read more

سیاست سے انارکی کی طرف الٹی قلابازی

آخر ایسا کیا ہوا کہ سیاست اس خونی مقام تک آن پہنچی۔ کیا سبب ہے کہ پی ٹی آئی ذہن اپنے ہر حریف کو الیکشن میں ہرانے اور اقتدار سے باہر دیکھنے سے کہیں زیادہ اس کے خون کا پیاسا ہو چلا۔ یہ خون آشامی تو عدیم المثال ہے۔ اب یہاں سیاست نہیں ہو رہی باقاعدہ جنگ ہو رہی ہے۔ لمحہ موجود کی دیوار کی آڑ سے ایڑیاں اٹھا کر جہاں تک مستقبل میں جھانکا جا سکتا ہے وہاں تک

Read more

کیا پاکستان کی پارلیمنٹ با اختیار ہے؟

‎ جدید دنیا کی مضبوط جمہوریتوں میں پارلیمنٹ کو سب سے اعلیٰ ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ وہاں اسے جدید ریاست میں تمام اداروں کی ماں کہا جاتا ہے اور ایک مشہور کہاوت ہے کہ ’اگر پارلیمنٹ دن کو رات کہنے کا فیصلہ کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا‘ ۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پارلیمنٹ کے ادارے پر کم توجہ دی گئی ہے اور عام طور پر ایک پریشان کن ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہم

Read more

پیپلز پارٹی: پاکستان کی اکلوتی سیاسی جماعت

حالیہ تاریخ نے اس حقیقت کو کھول کر بیان کر دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے زیادہ سیاسی حرکیات سے کوئی دوسری جماعت واقف نہیں۔ ہم داستان کو 2011 سے شروع کرتے ہیں جب ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ دو پارٹی نظام کو ختم کرنا ہے، کیوں کہ وہ ادارے کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اس طرح ایک جماعت کی سرپرستی شروع ہوئی اور مختلف طریقے اپنا کر 2018 میں اسے ملک پر مسلط کر دیا

Read more

جناب چیف جسٹس! عدلیہ نہیں عوام صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر غور کرنے والے بنچ سے دو ارکان علیحدہ ہو گئے ہیں جس کے بعد چیف جسٹس سمیت باقی ماندہ دو ججوں پر مشتمل تین رکنی بنچ نے مقدمہ کی سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے آج اس بنیاد پر خود کو بنچ سے علیحدہ کر لیا کہ بنچ کی تشکیل نو کے حکم میں ان سے مشاورت ہی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بنچ میں ’مس

Read more

سپریم کورٹ متحد تھی، کچھ معاملات میں اب بھی ہے : چیف جسٹس

سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سے پہلے دن فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ فل کورٹ والا معاملہ میرے ذہن میں تھا، آپ اس نکتے پر آپ دلائل ضرور دیں۔ انھوں نے کہا کہ عدالت کو بینچ بناتے وقت بہت کچھ ذہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ ’ایک بات یہ ذہن میں ہوتی ہے کہ معمول کے مقدمات متاثر نہ ہوں۔ موجودہ دور میں روز نمٹائے گیے مقدمات کی

Read more

ابو ریٹائر ہو گئے

” لہو دا عرق“ شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی شاعری پر مشتمل کتاب ہے جو میں نے پہلی دفعہ اپنے ابو کے ہاتھ میں دیکھی تھی یہ غالباً چوتھی یا پانچویں کلاس کی بات ہو گی۔ مادری زبان سرائیکی ہونے کے باوجود صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا بہت مشکل تھا ایک ایک لفظ کو جوڑ کے جیسے پڑھا جاتا ہے ایسا ہی کچھ سین تھا۔ مگر ابو  نے نہ صرف دو چار دنوں میں سرائیکی پڑھنا سکھا دی بلکہ تلفظ

Read more

”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر

پنجابی کا ایک محاورہ اس کالم میں آپ کو اکتا دینے کی حد تک دہراتا رہتا ہوں۔ یہ کامل خلفشار کے عالم میں سکون کی تلاش کے لئے ”ماسی“ ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ تکرار تحریر کو بے لطف بنادیتی ہے۔ یہ تسلیم کرنے کے باوجودفریاد کو مجبور ہوں کہ جاﺅں تو جاﺅں کہاں؟ کہنے کو ہمارے ہاں ریاست کو قواعد وضوابط کو لگام ڈالنے کے لئے ایک ”تحریری آئین“ موجود ہے۔اس نوعیت کے آئین کے ہوتے ہوئے ابہام کی گنجائش

Read more

’میں باغی ہوں غدار نہیں‘: ہندوستان میں ’بغاوت کا قانون 124 اے‘ جس نے کئی قوم پرستوں کو سولی تک پہنچایا

گیارہ مئی 2022 کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوآبادیاتی دور کے اس قانون کو معطل کر دیا اورپاکستان میں کل لاہور ہائی کورٹ کے جج شاہد کریم نے بغاوت کے اس قانون، یعنی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے، کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔

Read more

صدارتی اعزازات کی تقسیم پر جلنے، کڑھنے والے لوگ

ہر برس 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے چنیدہ افراد کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغے اور اعزازات سے نوازا جاتا ہے ۔ ان اعزازات کے لیے خوش نصیب قابل افراد کا انتخاب کس قاعدہ، قانون یا فارمولے کے تحت کیا جاتا ہے، یہ ایک ایسا سربستہ راز ہے، جس تک کسی ہما شما کی رسائی نہیں ہے۔ مگر ایک بات جو ساری پاکستانی قوم پر

Read more

ڈومینین ریاست نے پاکستان میں آمریت کیسے مضبوط کی؟

ہر چند سال بعد ، پاکستان آئینی عدم استحکام سے دوچار ہوتا ہے، اس عدم استحکام پر جز وقتی تبصرے و مباحثے ہوتے ہیں، لیکن دوبارہ وہی سنگین نوعیت کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جیسا اب پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث آئینی عدم استحکام کا سوال زیر بحث ہے۔ ہمیں یہ باور رہنا چاہیے کہ پاکستان میں میں آئینی عدم استحکام، درحقیقت پریٹورین طرز حکمرانی کی طویل تاریخ پر مشتمل ہے

Read more

خواتین نے بادشاہ سے آٹا کیسے چھینا؟

انقلاب فرانس کے دوران اکتوبر 1789 ء کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والے ”پیرس کمیشن“ کے سامنے پیپلز نیشنل گارڈ کے کمانڈر سٹینس لاس میلارڈ پیش ہو کر آنکھوں دیکھا حال بتاتا ہے۔ وہ سہما ہوا ہے اور اس کی آنکھیں ناقابل یقین واقعات کے خوف سے پھیلی ہوئی ہیں۔ وہ اپنا بیان شروع کرتا ہے۔ ”پانچ اکتوبر 1789 ء کو صبح سات بجے 2 ہزار خواتین پیرس کے مرکز میں واقع ٹاؤن ہال میں دروازے توڑ

Read more

مزاحمت و مفاہمت کی سیاست

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طویل عرصے سے مٹھی بھر طاقتور سیاسی جماعتوں و غیر سیاسی قوتوں کا غلبہ رہا ہے، جن میں سے ہر ایک کے اپنے مفادات کے ہمراہ ایک دوسرے سے روابط بھی قائم رہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں، قائم شدہ سیاسی نظام کے خلاف مزاحمت کا رجحان بڑھ رہا ہے، ماضی کی نسبت زیادہ شدت سے اسٹیٹس کو چیلنج کو کیا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں ”مزاحمت“ کے تصور اور مقبولیت کے درجات کا

Read more

نا میرا نا آپ کا، ہم سب کا پاکستان

پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس کے بعد طے ہو گیا کہ اب پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے مگر صدر مملکت اپنے حالیہ انٹرویو میں اس تاریخ پر مطمئن نظر نہیں آئے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو 8 اکتوبر کو بھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔

Read more

جمہوری روایات اور پاکستان کی حالت زار

دنیا میں اس وقت زیادہ تر جمہوری نظام رائج ہے، اگرچہ اس کی صورتیں مختلف ہیں، مگر اس کی بنیاد یکساں ہے۔ ہر ملک نے اپنے اعتبار سے اس کا ڈھانچہ تیار کر رکھا ہے۔ اقوام متحدہ جمہوریت کی تعریف یوں کرتی ہے کہ جمہوریت خود کوئی منزل نہیں، کہ جسے پا لینے کے بعد مقصد پورا ہو جائے بلکہ جمہوریت ایک مسلسل سفر کا نام ہے، جو افراد، اقوام اور ریاستوں کو معاشی اور سماجی ترقی کی راہ پر

Read more

نیو لبرل اکانومی کے بنیادی ستون ( 1 )

امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے بقول ”کاشت کار اور محنت کش قوت کاسبہ ہیں، جو لوگ سماج کی پیداوار میں شراکت دار نہیں ہیں سماج پر ان کا کوئی حق نہیں ہے“ شاہ ولی اللہ کے محقق شاگرد اور سب سے مستند شارح امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی کے بقول ”سوشلزم میں ہمارے امام شاہ ولی اللہ ہیں، جو فلسفہ و اکنامکس میں عالی رتبہ ہیں“ ۔ شاہ ولی اللہ کے تصور فطرت انسانیہ کے مطابق فطرت اللہ

Read more

سیاست میں دشمنی اور ملکی صورتحال

آج یہ فیصلہ بہت مشکل ہو گیا ہے کہ ملک میں سیاست ہو رہی ہے یا ذاتی دشمنیاں۔ عناد۔ مخالفت برائے مخالفت ہو رہی ہے جس کے اظہار کے لیے سیاستدان جو زبان اور لہجہ استعمال کر رہے ہیں اسے سن کر کراہیت سی ہونے لگی ہے۔ علاوہ ذاتی اور جماعتی پروجیکشن کے سوا کوئی تعمیری بات۔ کوئی مستقبل کی منصوبہ بندی یا قوم کی کردار سازی مکمل مفقود ہے۔ اقتدار کے بھوکے سیاستدانوں کا بس ایک ہی مقصد نظر

Read more

یوسفیات کی ادبی کرامات کی نفسیات

(1) مزاح کیا ہے؟ مزاح نگار کون ہے؟ مزاح نگار کی کون سی خصوصیت اسے دوسرے ادیبوں ’شاعروں اور دانشوروں سے متمیز کرتی ہے؟ میں نے ان سوالوں کا جواب تلاش کرنے کے لیے مشتاق احمد یوسفی کی تخلیقات کی طرف رجوع کیا تو مجھے۔ خاکم بدہن۔ کے دیباچے میں ان کا جواب ان الفاظ میں ملا۔ یوسفی فرماتے ہیں ’ یوں تو مزاح‘ مذہب اور الکحل ’ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں‘ بالخصوص اردو ادب میں۔ لیکن

Read more

چیف جسٹس کا ’ازخود نوٹس کا اختیار‘ جو عدلیہ میں تقسیم کی وجہ بنا

کیا وجہ ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران چیف جسٹس کے سوموٹو لینے کے اختیار کے بارے میں نہ صرف عدلیہ کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا بلکہ حکومت نے بھی اس بارے میں ایک بل پاس کر دیا ہے۔

Read more

کھدو کھل رہا ہے

معروف طبلہ نواز عبدالستار تاری سے ہم نے کوئی گت یا قاعدہ تو نہیں سیکھا لیکن ایک نیا لفظ سیکھا تھا۔ دہائیاں پہلے ہمارے گھر واقع شیش محل روڈ پر تاری بڑے گویوں کے ساتھ اپنی پر لطف فقرہ بازی کے قصے سنا رہے تھے،اسی دوران تاری نے بتایا کہ ایک دفعہ شدید سردیوں میں وہ شکاگو میں غزل گائیک غلام علی کے ساتھ ایک محفلِ موسیقی سے واپس ہوٹل کے کمرے میں لوٹے، کچھ دیر میں ہیٹر نے رنگ

Read more

وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

عملی صحافت سے عرصہ ہوا ریٹائر ہوئے رپورٹر کو ہرگز یہ خبر نہیں تھی کہ شہباز حکومت چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے ازخود اختیارات کو لگام ڈالنے کے لئے کچھ قوانین متعارف کروانا چاہ رہی ہے۔منگل کی صبح اٹھتے ہی لکھے کالم میں اس ضمن میں ”حدود و قیود“ کا ذکر جبلی سوچ کی روانی ہی میں کر دیا تھا۔ میری سوچ کو انگیخت 27 صفحات پر مشتمل اس فیصلے نے دی جو سپریم کورٹ ہی کے دو عزت

Read more

’آٹا نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں ہم ٹوٹا چاول کھانے پر مجبور ہیں‘

پاکستان کے مختلف شہروں میں آٹے کے حصول کے لیے کھڑے افراد کی اموات اور زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی تھیں۔ اکثر جگہوں پر بھگدڑ اور دیواریں گرنے سے خواتین اور بزرگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

Read more

جنوبی ایشیا پہ پیراڈائم شفٹ کے اثرات

گلوبل پیراڈائم شفٹ کے تناظر میں جنوبی ایشیا پہ وارد ہونے والے سیاسی و اقتصادی تغیرات میں پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھنے کی وجہ سے ہمہ جہت دباؤ میں اضافہ بھی ہوا، جو ہمیں نئے حالات سے نمٹنے پہ مجبور کرے گا۔ اس وقت امریکہ اور چین کے مابین تجارتی مقابلہ نے جہاں یورپ کی اقتصادی و سیاسی اقدار میں تبدیلیوں کی راہ ہموار بنائی وہاں جنوبی ایشیا بھی ہمہ جہت معاشی، سیاسی اور تزویراتی ارتعاش کی زد میں ہے۔

Read more

پاکستان کا بلوچستان

پاکستان کا صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہو کر بھی زبوں حالی کا شکار ہے، غربت اور دہشتگردی نے صوبے کو اپنے شکنجے میں پھنسا لیا ہے، جس کی وجہ سے بلوچی ناراضی، مایوسی، احساس کمتری اور احساس محرومی کا شکار ہیں، وفاق کے کمزور فیصلوں اور سردارانہ نظام کی اجاڑ داری سے بلوچ قوم بیزار نظر آتی ہے، اسی ناراضی کو پاکستان دشمن قوتوں نے اپنے مفاد میں کیش کرایا اور بلوچستان مختلف علیحدگی پسند تحریکوں کا گڑھ

Read more

پاکستان کی معاشی حالت : مسائل وجوہات اور حل

کسی بھی ملک کی معاشی بدحالی کے پیچھے اس کے حکمرانوں کی بد دیانتی کے ساتھ ساتھ اس ریاست کی ناکام خارجہ پالیسی بھی ہوتی ہے۔ ایسے ہی ریاست کی ترقی اس کی بہترین خارجہ پالیسی پر انحصار کرتی ہے اور بہترین خارجہ پالیسی مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے، جیسے کہ ریاست کی جغرافیائی سیاسی صورتحال، اقتصادی ترجیحات، ثقافتی اقدار اور عالمی اتحاد۔ بہترین خارجہ پالیسی وہ ہوتی ہے جو قومی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے اور عالمی استحکام،

Read more

متناسب نمائندگی اور انتخابات

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی ویسے تو کئی وجوہات ہیں لیکن اس کی ایک بڑی وجہ ہمارا وہ کرپٹ اور فرسودہ انتخابی نظام ہے جس کے باعث ہماری سیاست اور جمہوریت گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے چند لوٹوں کے ہاتھوں یرغمال بنی رہتی ہے۔ ان ہی لوٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے بابائے قوم نے انہیں کھوٹے سکے قرار دیا تھا جب کہ ان ہی لوٹوں کی سیاسی قلابازیوں کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے پاکستان

Read more

بائیکاٹ تو سب کا ہونا چاہیے

رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی جہاں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہاں ضرورت کی ہر چیز کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ یعنی مسلمان ایک طرف اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹتے ہیں اور دوسری طرف اللہ کی مخلوق کو بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں۔ دین اور دنیا کو جدا نہیں ہونے دیتے بلکہ ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ افسوس ناک پہلو یہ کہ اسلامی اقدار کے

Read more

فطرت کا آئینہ

ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ تخلیقی صلاحیت اور افکار کا انبار دروازے پر دستک دیتا ہے۔ جو انسان کو آگے بڑھنے، جستجو کرنے اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں سے آگاہی کا عظیم ذریعہ بھی ہے۔ اسی بنیاد پر انسان نے وہ مقام و مرتبہ حاصل کیا جو کسی دوسری مخلوق کے کھاتے میں نہ آ سکا۔ اس سعی نی انسان کو زمین کا سینہ چیر کر نئے سے نئے راز جاننے اور ان سے باخبر ہونے کا عندیہ بھی

Read more

”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میں بھی یہ طے کرنے کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کے دن کروانے کا فیصلہ کتنے ججوں کے حکم سے ہوا تھا۔اس سوال کو زیر غور لانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے لیا ازخود نوٹس ”واجب“ تھا یا نہیں۔قضیہ بہرحال ا±ٹھ کھڑا ہوا ہے۔ٹی وی سکرینوں پر ”ماہرین قانون“ کا انبوہ مذکورہ سوالات کی بابت توجیہات کے طومار باندھ رہا ہے۔میری دانست میں تاویلات کے

Read more

ایک لکھاری اور اداکارہ کا بغض

گزشتہ دنوں ایک لکھاری نے ملک کی مشہور اداکارہ کا انٹرویو کیا۔ لکھاری کا نام لکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹی وی اور سٹیج کے لیے ڈرامے لکھ رہے ہیں، طنزو مزاح کے پروگرام تحریر کر چکے ہیں، ان پروگراموں کی میزبانی بھی خود کرتے ہیں، بڑی بڑی اشتہاری کمپنیاں انہیں تقریبات میں مدعو کرتی ہیں جہاں وہ (اپنے تئیں ) انقلابی باتیں کر کے کارپوریٹ کلاس کا خون

Read more

اسرائیل کے بازاروں میں پاکستانی میوہ جات اور مسالے کیسے پہنچے؟

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سٹال پر مختلف میوہ جات، مسالے اور کھجوریں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں جن پر عبرانی میں عبارت اور قیمتیں موجود ہے۔

Read more

لنکا میں سبھی باون گزے ہیں

تلخ ترین حقیقت یہی ہے کہ نرم سے نرم الفاظ میں مختلف الخیال سیاسی رہنماؤں کے پچھلے چند دنوں کے بیانات پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ سماجی وحدت اور سیاسی ارتقا کی رہنمائی کے لئے سیاسی عمل میں شریک قائدین کی اکثریت جب زبان کھولتی ہے تو ”پھول جھڑنے“ لگتے ہیں۔ اس صورتحال پر محض یہ کہہ کر دل کو تسلی نہیں دی جا سکتی کہ یہ تو ہماری مروجہ سیاست کے رنگ ڈھنگ ہیں۔ افسوس صد افسوس کہ

Read more

زکٰوۃ اور عطیات کے مستحق قابل اعتبار ادارے

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے شہری عطیات اور چندہ دینے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ہم اپنے ارد گرد نگاہ ڈالیں تو بے شمار لوگ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق امدادی سرگرمیوں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اگرچہ کار خیر کا یہ سلسلہ سارا سال جاری رہتا، لیکن رمضان المبارک میں عطیات، صدقات، زکوٰۃ اور چندے کی ترسیل اور تقسیم میں بہت زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہر مسلمان چاہتا ہے کہ اللہ

Read more

ہمارا غیر پیداواری نظام تعلیم

”ہمیں اس بات کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ صرف زرعی پیداوار بڑھا کر ہم اپنے جی ڈی پی کے معیار کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ اس کے لئے ہمیں اپنا ہدوف صنعتی ترقی کو مقرر کرنا ہو گا اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو اپنی ترقی کا محور بنانا ہو گا تاکہ ہم مغربی ممالک سے مصنوعات تیار کرنے (مینوفیکچرنگ) کے مختلف شعبوں میں مقابلہ کر سکیں جن میں انجینئرنگ کے آلات، کاریں، صنعتی مشینری، دوا سازی، کمپیوٹر چپس،

Read more

جوڈیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سیاست

عدلیہ عدالتوں کا وہ نظام ہے جو قانون کی تشریح اور اطلاق کرتا ہے۔ یہ ملک کے جمہوری فریم ورک کا ایک لازمی جزو ہے اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں چیف جسٹس کے پاس وسیع اختیارات کی وجہ سے عدالتی اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عدلیہ پر بنیادی تنقید میں سے ایک یہ ہے کہ چیف جسٹس کے پاس بہت زیادہ اختیارات ہیں۔ چیف جسٹس

Read more

رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی

1955 ء میں صحافی ہنری فیئرلی نے سماجی طور پر ممتاز اور سیاسی طور پر اہم لوگوں کے نیٹ ورک کی نشاندہی کرنے کے لیے ’دی اسٹیبلشمنٹ‘ کی اصطلاح کے عصری استعمال کو مقبول بنایا۔ سماجیات اور سیاسیات میں، اسٹیبلشمنٹ کی اصطلاح غالب سماجی گروہ یا اشرافیہ کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو کسی سیاسی تنظیم یا ادارے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں یہ اصطلاح ’اسٹبلشمنٹ‘ اس بہتات میں برتی جاتی ہے کہ بچے کی پیدائش کے ساتھ

Read more

سپریم کورٹ کے دو ججز کے فیصلے کا مطلب کیا ہے اور اس کے عدلیہ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

دونوں ججوں کی جانب سے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات پر نظر ثانی کرنے کے بعد بہت سے سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ اس فیصلے کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ اختلافی نوٹ چیف جسٹس آف پاکستان پر دباؤ بڑھائے گا؟

Read more

ہماری خوراک سے جڑی منطق

انسانی منطق جو کہ پاکستان میں ‌ زیادہ تر معدے سے منسلک ہے جانوروں ‌کی بقا کے لیے ایک خطرہ بن چکی ہے۔ بچپن میں ‌ٹارزن کی کہانیاں ‌پڑھا کرتے تھے، اس کے باوجود کہ کہیں ‌ لکھا نہیں پڑھا، مگر یہ بات سچائی کی حد تک مشہور تھی کہ ٹارزن کو جنگل میں ‌شیرنی نے اپنے دودھ پر پالا اور اسی وجہ سے وہ دلیر بھی تھا اور طاقتور بھی۔ یہ امکان بھی غالب ہے کہ اگلے وقتوں ‌کے

Read more

تبدیلی ایجنڈے کی حقیقت: شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا

شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا پھر مجھے اس شہر میں نامعتبر اس نے کیا شہر کو بر باد کر کے رکھ دیا اس نے منیرؔ شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا منیر نیازی کے اشعار ان حالات کی کما حقہ عکاسی کرتے ہیں جن کا سامنا پاکستان کو ہے۔ عمران خان تبدیلی کے نام پر برسر اقتدار آئے لیکن اقتدار سے محرومی کے بعد وہ پاکستان کو دیوالیہ اور غیرمستحکم کرنے کے لئے

Read more

سیاسی مسائل کے صِرف سیاسی حل ہونے چاہئیں: ایچ آر سی پی

پریس ریلیز: لاہور، 28 مارچ 2023۔ موجودہ سیاسی بحران اور آئینی تعطل پر غور و خوض کے لیے منعقد ہونے والے ایک انتہائی اہم اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل اِس نتیجے پر پہنچی ہے کہ جمہوری عمل کو برقرار رکھنا اور مستحکم کرنا بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ ایچ آر سی پی کو شدید تشویش ہے کہ اِس بحران نے سیاسی میدان میں انتشار کی فضا پیدا کی ہے۔

Read more

بنی نوع انسان میں کیا خاص بات ہے؟

” ہم سب“ فیملی کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی پانچویں قسط حاضر خدمت ہے۔ یہ کتاب دو سائنسدانوں کے درمیان مذہب، سائنس اور نفسیات جیسے موضوعات پر ایک مر مغز اور دلچسپ مکالمے پر مبنی ہے۔ انگریزی کتاب گزشتہ برس شمالی امریکہ میں چھپی تھی اور ایمازان پر موجود ہے۔ راقم نے اس کتاب کا اردو میں ترجمہ گزشتہ برس کیا جو کینیڈا میں چھپ چکا ہے۔ دوسرا (اردو ) ایڈیشن پاکستان میں اس

Read more

’کیا انڈیا پاکستان میں اگلی جنگ چینی ڈش ’چکن منچورین‘ کی ملکیت پر ہو سکتی ہے؟‘

مگر انڈین صارفین چکن منچورین کو اپنی ملکیت بتا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر دونوں ملکوں کے صارفین کے مابین جو عالمی جنگ چل رہی ہے اسے دیکھ کر ہمیں تو ڈر ہے کہیں واقعی دونوں ملکوں کے درمیان ایک چینی ڈش کو لےکر جنگ ہی نہ چھڑ جائے۔

Read more

’شکر ہے آج پارلیمان میں اپوزیشن بھی دیکھنے کو ملی‘

پیر کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کے ہال میں صورتحال گذشتہ ایک سال سے بالکل مختلف تھی۔ اسمبلی ہال میں شور شرابہ تھا جو یقیناً وہاں بیٹھے اراکین کے لیے پریشان کن ہو گا، مگر پریس گیلری میں بیٹھے صحافی ان مناظر کو دیکھ کر خاصے خوش تھے۔

Read more

حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب

سکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولہ سٹرجن کی جگہ لیں گے جو گزشتہ ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی تھیں۔

Read more

رمضان کی برکتیں۔ پھل خریدوں یا آٹا؟

آج کل ٹویٹر، فیسبک، واٹس ایپ، ٹک ٹاک اور سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز پر جہاں پی ٹی آئی کے حق میں اور اس کی مخالفت میں، موجودہ حکومت کے حق میں اور اس کی مخالفت میں شد و مد سے دھواں دار بحث چل رہی ہے بلکہ درست معنوں میں لفظی اور بد لفظی جنگ چل جاری ہے، وہیں ایک چھوٹا سا ٹرینڈ فروٹ بائیکاٹ کے نام سے بھی کچھوے کی چال چل رہا ہے۔ سست روی کی

Read more

شفاف قیادت اور نچلی سطح پر اتفاقیہ نا انصافی

ہم بندگان خاکی آمریت کو دار و گیر، عقوبت خانوں، قتل و غارت، اداروں کی بے توقیری، ناجائز رسوخ کی دراز دستی اور عوام کی بے دست و پائی جیسے حوالوں سے جانتے ہیں۔ آمریت میں انسانوں کا تخلیقی اور پیداواری امکان مفلوج ہو جاتا ہے۔ اس سے بڑی نا انصافی یہ کہ بہترین انسانوں کی نادرہ روزگار صلاحیتیں علم، تخلیق اور تعمیر کی بجائے آمریت کی سنگین دیوار سے لڑائی میں ضائع ہو جاتی ہیں۔ بیسویں صدی کا پہلا

Read more

’یارکرز، جو ڈھونڈتے ڈھونڈتے میچ ہی کھو گیا‘ سمیع چوہدری کا کالم

سوال یہ نہیں کہ اگر بابر اعظم، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاہین آفریدی اس سکواڈ کا حصہ ہوتے تو کیا یہ تاریخ پلٹی جا سکتی تھی بلکہ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کے یہ نوجوان چہرے افغانستان کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتے تھے؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

گاما، مندریاں والا

میں گاما سے پہلی مرتبہ ہیرا منڈی میں کوٹھے کے باہر ملا تھا۔ اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو مٹھی بنا کر اس کی آخری دو انگلیوں میں سگریٹ تھام رکھی تھی۔ وہ زور لگا کر کش کھینچتا اور دھواں آہستہ آہستہ ہونٹوں اور نتھنوں سے چھوڑتا تھا۔ دو بڑی گلیوں میں مجرا گاہیں خوب روشن ہو رہی تھیں۔ اگر پشت پر پھجا سری پائے والا ہوتو دونوں بازو مجرا گاہوں والی گلیوں کے رخ کھلتے تھے، بغل کا رستہ

Read more

کچھ استاد محبوب نرالے عالم کے بارے میں

افسردگی سوختہ جاناں ہے قہر میر دامن کو ٹک ہلا کہ دلوں کی بجھی ہے آگ ہمارے سامنے ایک خاتون اپنی اشکبار آنکھیں لیے بیٹھی تھی، اس کی والدہ اور بڑی بہن افسردہ بیٹھے تھے، ذکر مرحوم استاد محبوب نرالے عالم کا تھا، کمرے کی فضا بوجھل ہو چلی تھی، دکھ، حیرت، رنج و غم، کتنے ایسے جذبے تھے جو ہمیں پوری طرح گرفت میں لے چکے تھے۔ یا خدا، کیا یہ اسی شہر نگاراں (کراچی) کا قصہ ہے کہ

Read more

ڈسکورس/کلامیہ/ بیانیہ

”ڈسکورس وہ لسانی قوت ہے جو بیانیہ کے پیچھے کارفرما ہوتی ہے اور بیانیہ کو مکمل کرتی ہے۔“ کلامیہ، کلام سے مشتق ہے جس کے معنی گفتگو کرنا، بات چیت کرنا، اپنی خواہشات کا اظہار کرنا وغیرہ وغیرہ۔ کلام دو طرح کے ہوتے ہیں کلام موزوں اور کلام ناقص، کلام موزوں ایسا کلام جسے سن کر یا پڑھ کر کوئی بات اچھے سے سمجھ میں آ جائے۔ بالفاظ دیگر کلامیہ سے مراد ایسا موزوں کلام ہے جسے سن کر کوئی

Read more

مہنگا آٹا، سستی غیرت و خود داری

ایران پہنچے دوسرا دن تھا۔ بچوں کے ہمراہ کھانے کے لئے پیدل نکلے۔ حرم امام رضا علیہ السلام، مشہد سے ہماری رہائش انتہائی قریب تھی۔ اور اس کے اردگرد رنگ برنگے بازار، مصروف دنیا۔ کھانے اور ٹھہرنے کے ہوٹل، کپڑوں، جوتوں، زیورات کی دکانیں۔ روز مرہ استعمال کی اشیا، دوا خانے۔ سڑک کے ایک طرف حرم کی عمارت اور دوسری طرف کمرشل مرکز اور رہائشی آبادیاں۔ جو مقامی لوگوں اور سیاحوں کی گہما گہمی سے آباد ہیں۔ مردوں کے ساتھ

Read more

پنجاب کا شناختی بحران

چند ماہ قبل ایک پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے نام سے ریلیز ہوئی۔ فلم انڈسٹری کے چند بڑے ناموں کے ساتھ فلم کے گانے، ڈائیلاگ اور ٹریلر فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی مشہور ہو چکے تھے۔ لیکن فلم کی ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید و تعریف کا ایک بازار گرم تھا۔ تنقید کرنے والے بیشتر صارفین غیر پنجابی اداکاروں کی سلیکشن، اداکاروں کی پنجابی لہجے میں ڈائیلاگ ادا کرتے وقت کمی بیشی اور

Read more

مظلوم آئین، زور آور سیاست دان

ملک کے دو اعلیٰ ترین آئینی عہدوں پر سرفراز دو افراد یعنی صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان خط کتابت سے اگر آئینی بالادستی کا سوال بدستور تشنہ جواب رہے تو گزشتہ شب لاہور کے جلسہ عام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور آج پارٹی کارکنوں سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی گفتگو کو پرکھ لیا جائے۔ اس وقت گھر کا چولہا جلانے کی

Read more

وازوان

معروف ناول نگار عبداللہ حسین نے کہا تھا کہ ادیب کے لیے لازم ہے کہ وہ زندگی کے تمام معاملات جیسے کہ کھیل، سیاست، ادب، فلم، ذائقے دار پکوان، محبتیں اور معاشی معاملات میں بھرپور دلچسپی رکھتا ہو۔ یہ اس کی تحریر میں تجربہ، طاقت اور تازگی لے آتے ہیں، گوشہ نشینی اسے فرار اور ذہنی انجماد کی طرف لے جاتی ہے۔ محترم عامر ہاشم خاکوانی کی تحریریں پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے عہد ساز قلمکار کی

Read more

سفر آذربائیجان کا

مئی 2022 کے آخر میں لاہور میں مقیم دوستوں نے فون کیا کہ کیوں نہ آذربائیجان ہو کر آئیں۔ لو جی اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں! ۔ حامی بھر لی۔ جھٹ پٹ معاملات ویزہ اور ٹکٹ پر کام شروع ہو گیا۔ خاتون خانہ سے اجازت تو مل گئی مگر اس نے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے یاد کرایا کہ ابھی اپریل میں تو سکردو کی ایک ہفتے کی یاترا مکمل کی ہے۔ پھر چل دیے؟ کچھ تو وقت گزر جاتا،

Read more

پشتون کی پروفائلنگ

تاریخی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ انگریز پشتونوں کو (جو اپنے جغرافیہ کا شکار تھے ) کو اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لئے ایک وحشی قوم کے طور پر پیش کرتے تھے۔ المیہ یہ ہے کہ انگریزوں کو رخصت ہوئے 75 سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ان کے ذہنی وارث ان کے اسی سوچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ باوجود اس کے، کہ زمینی حقائق بدل چکے ہیں اور حالات وہ نہیں رہے جو ایک صدی پہلے تھے۔

Read more

یوم پاکستان اور انتخابات کے التواء کا اعلان

کیا پاکستانی معاشرہ حد سے بڑھی پولرائزیشن کا شکار ہے؟ سیاسی پولرائزیشن تو جب سے ہوش سنبھالا، ہم دیکھ ہی رہے ہیں۔ بھٹو بمقابلہ ساری جماعتیں۔ پھر بے نظیر بمقابلہ نواز شریف۔ اور اب عمران خان بمقابلہ سٹیٹس کو کی ساری طاقتیں۔ پولرائزیشن سے زیادہ معاشرہ ہیجان کا شکار ہے۔ ظلم اور نا انصافی کا شکار ہے۔ معرکہ اب پاکستانیوں اور پاکستانیوں پر مسلط نظام کے مابین ہے۔ قوموں کی زندگیوں میں ایسے مواقع اکثر آتے ہیں۔ پورا سسٹم ایک

Read more

پبلک سب جانتی ہے

کسی کی بھی حب الوطنی پر شک کرنا کسی کی بھی نیت کے دام لگانا بھلا کہاں کی دانشمندی ہے۔ موجودہ ملکی حالات میں خیال آتا ہے کیا یہ پی ڈی ایم خصوصاً نون لیگ کی آزمائش ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی کی آزمائش ہے؟ کیا یہ عوام کی آزمائش ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ عوام کو بھی اپنے رویوں پر غور کرنا چاہیے۔ غور کریں کہ ناپ تول سے لے کر ذخیرہ اندوزی تک ہم آپس میں

Read more

بابر اعظم: دنیائے کرکٹ کا ستارہ، پاکستان کی شان

پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا شمار اس وقت تینوں فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح ان کو کھیلتا دیکھنے کے لیے بیتاب نظر آتے ہیں۔ جب وہ میدان میں ہوتے ہیں تو ان کی ایک کور ڈرائیو کی تعریف میں ہزاروں کی تعداد میں ٹویٹس کیے جاتے ہیں۔ پوری دنیا کے ریٹائرڈ اور موجودہ مایہ ناز کھلاڑی بابر اعظم کی تعریفوں کے پل

Read more

دی ہولی سینرز : اور غیر اخلاقی سیکس کی اجازت

پروفیسر راز محمد راز پشتو اور اردو میں جنسی ادب لکھنے کے چند گنے چنے لکھاریوں میں سے ہیں جنہوں نے عصمت چغتائی اور سعادت حسن منٹو کی طرح قدامت پسند معاشرے میں ایسے حساس موضوعات کو چھیڑا جہاں ایسے موضوعات پر لکھنے سے پہلے لکھاری کو ہزار بار سوچنا پڑتا ہے۔ پروفیسر راز محمد راز نے اپنی تمام کتابوں میں جنس کو محض ذہنی عیاشی کے لیے نہیں بلکہ اسے ایک اہم انسانی جبلت اور معاشرتی پیرائے میں صوفیانہ

Read more

امریکی سیلز گرل بھی عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں پریشان

یہ حسن اتفاق ہے کہ نواز شریف کے دور میں جب عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے کر قبریں کھود رہے تھے تب میں چین کے شہر شنگھائی میں تھا اور جب لاہور زمان پارک میں عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین کے ذریعے توڑا جا رہا تھا تو اس وقت میں امریکا کے شہر ٹیمپا میں تھا۔ چین میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور سندھ کابینا کے ساتھ ڈیلی گیشن میں

Read more

پرویز اشرف کی ثالثی کی پیشکش

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے شرکا کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر اہم قومی ایشوز پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ غیر یقینی صورت حال میں کوئی حکومت نہیں چل سکتی سیاسی گرداب سے نکلنے کے لئے ہمیں بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے دردمندی سے کہا کہ مظلوم ترین

Read more

روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری اور امن منصوبہ

دنیا عجب ہنگامہ خیز حالات سے گزر رہی ہے۔ اس ہیجان خیزی میں بہت سی اہم خبروں سے صرف نظر کر لیا جاتا ہے۔ اس عمل میں کچھ ایسی خبریں بھی نظر انداز ہو جاتی ہیں، جو عام حالات میں ہر عام و خاص کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔ پاکستان میں ایک خاص ماحول ہے۔ سیاست میں غیر معمولی صورت حال ہے۔ سڑکوں پر طوفانی سیاست ہو رہی ہے۔ اس ماحول میں ذرائع ابلاغ کی توجہ

Read more

علامہ سید صبیح حیدر شیرازی صاحب سے بات چیت

عموماً مختلف طبقہ ہائے فکر کے جید افراد کی سرگزشت شوق سے پڑھی جاتی ہے۔ ایک تاثر ہے کہ سرگزشت کسی گیت نگار، فنکار، اہل قلم، موسیقار، خطاط یا مصور وغیرہ کی ہوتی ہے۔ سوال ہے کہ کیا سرگزشت کسی عالم کی نہیں ہو سکتی؟ میری ایک اہل تشیع عالم سے اتفاقا ملاقات ہوئی جو بعد ازاں دوستی میں بدل گئی۔ علامہ سید صبیح حیدر شیرازی صاحب لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔ مہینے دو مہینے بعد میرا لاہور جانا ہوتا

Read more

پاکستان میں پیٹرول کی شدید قلت

پاکستان کو حالیہ مہینوں میں پیٹرول کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ہمارے ملک کا بہت زیادہ انحصار تیل کی درآمد پر ہے۔ اور اس کمی سے شہریوں کی معیشت اور روزمرہ کی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ پیٹرول کی قلت کے باعث پیٹرول اسٹیشنوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ پیٹرول کی قلت کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے

Read more

فرزند پنجاب اور پنجابی رابن ہُڈ کہلانے والے دُلا بھٹی جو سرحد کے دونوں جانب یکساں مقبول ہیں

آج کے دن سنہ 1589 کو دلا بھٹی کو 42 برس کی عمر میں بغاوت کی پاداش میں مغل بادشاہ اکبر کے دور میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ ماہرین دلا بھٹی کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

Read more

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن اور یورپ میں اسلامک سنٹرز کی ذمہ داریاں

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن آیا اور گزر بھی گیا۔ اس سال پہلی دفعہ اقوام متحدہ میں اس دن کو منایا گیا۔ ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس کے معاون میزبان میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بہترین انداز میں اسلامو فوبیا کے ایشو کو اجاگر کیا۔ لیکن جب ہم اس دن کی مناسبت سے یورپی و مغربی ممالک میں موجود اسلامی تنظیمات یا اسلامی مراکز پر نظر دوڑاتے ہیں تو ایسا کوئی

Read more

کتابی سلسلہ ”ادبیت“

کتابیں پڑھنے کے شوق نے کئی نئے دوستوں اور لکھاریوں سے متعارف کروا دیا ہے۔ جن کی کتاب پڑھ کر کالم لکھنے کا موقع مل جاتا ہے جو قارئین کے لئے بھی اس کتاب اور ادیب کو جاننے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں برطانیہ میں مقیم جناب سرفراز تبسم نے ”ادبیت“ ارسال کیا جو چند دنوں تاخیر سے لیکن مل گیا۔ سر فراز تبسم خود ایک بہترین شاعر اور ادیب ہیں جو اپنے کتابی سلسلے ”ادبیت“ کے ذریعے

Read more

نئی مردم شماری میں نئے مذہب کا تعارف

کہانی کی ابتدا: حال ہی میں اجے دیوگن کی ایک بھارتی فلم Raid (چھاپہ) دیکھی، جس میں ایک ٹیکس چور دولت کو چھپانے کے لئے گھر کے نقشے میں تبدیلی کر کے نئے نئے پلر اور سیڑھیاں بنوا کر اس میں سونا اور ڈالر چھپاتا ہے۔ گھر میں موجود دادی اماں کو نقشے میں تبدیلی پسند نہیں تھی۔ جب چھاپہ پڑا تو دادی نے گھر کی تاریخی بناوٹ میں تبدیلیوں اور اسباب پر باتیں کیں، چھاپہ کامیاب ہوا، بھارت کی

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

آزاد کشمیر میں مردم شماری سے متعلق اعتراضات کا معاملہ

پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا عمل بیس فروری سے شروع ہوا اور 30 اپریل تک مردم شماری کے تمام مراحل مکمل ہوں گے۔ پاکستان میں اب تک 1951، 1961، 1972، 1981، 1998 اور سنہ 2017 میں مردم شماری ہو چکی ہے۔ سنہ 2017 میں کی جانے والی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریباً پونے 21 کروڑ ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کی جا رہی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان

Read more

ایران سعودی معاہدہ اور چین: ہم کہاں کھڑے ہیں؟

دس مارچ کو چین سے ایک ایسی خبر آتی ہے جس پر کوئی عرب و عجم، مغرب یا ایشیاء کا باشندہ یقین کرنے کو تیار نہیں تھا۔ چین نے آخرکار وہ گتھی سلجھا دی جو کئی صدیوں سے کسی سے سلجھ نہیں پا رہی تھی۔ چین کے شہر بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران صلح معاہدہ کرتے ہیں۔ اس معاہدے کو فائنل کرنے سے چھ روز قبل اس کے نکات پر چین میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتکاروں میں

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کے نام خط: ’آپ کا طرز عمل صدر کے آئینی کردار کے مطابق نہیں‘

صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے انھیں لکھا کہ ’میں صرف اس لیے آپ کے خط کا جواب دے رہا ہوں تاکہ آپ کے متعصب رویے اور اقدامات کو سامنے لا کر آپ کی تاریخ درست کر سکوں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’آپ کے تعصب زدہ خط کے کچھ حصے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کی پریس ریلیز معلوم ہوتے ہیں۔‘ شہباز شریف نے الزام لگایا کہ ’آپ نے اپنے حلف کی خلاف ورزی

Read more

مینارِ پاکستان جلسہ: ’ویڈیو پرانی ہوسکتی ہیں مگر اجتماع متاثر کن رہا‘

تحریک انصاف کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ کارکنان کی گرفتاری، سڑکوں کی بندش اور انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کے باوجود مینار پاکستان جلسے میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تاہم بعض لوگوں نے نشاندہی کی کہ جلسہ کامیاب ظاہر کرنے کے لیے پُرانی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

Read more

ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ

کچھ عرصے پہلے تک میرا خیال تھا کہ فسطائی یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ اب لگتا ہے کہ فسطائیت نظریہ سے زیادہ کیفیت کا نام ہے جو کسی بھی بھلے چنگے دکھائی دینے والے جمہوریت نواز پر طاری ہو سکتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

رمضان: سحر و افطار میں الائچی اور دہی کھانے سے کیا واقعی پیاس کم لگتی ہے؟

رمضان کے آغاز سے ہی مختلف افراد روزے کی حالت میں پیاس کم لگنے کے ٹوٹکے شیئر کرتے ہیں لیکن کیا واقعی الائچی اور دہی کا استعمال مفید ہے۔ ماہرین سحری و افطاری میں کیا تجویز کرتے ہیں۔

Read more

ایران اور سعودی عرب کے لیے چین کی ثالثی

خبر مثبت ہے مگر اس سے زیادہ امیدیں وابستہ کر لینا قطعی طور پر درست نہیں ہو گا۔ سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے رضا مند ہو گئے ہیں اور چین کی ثالثی میں ایسا معاہدہ دونوں ممالک کے لیے درجہ قبولیت تک پہنچ جانا یقینی طور پر صرف خطے یا عالم اسلام میں ہی چین کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ظاہر نہیں کرتا ہے بلکہ عالمی منظرنامے پر بھی اس کے کردار کے بڑھنے کی

Read more

مسلسل اور بڑھتا "برین ڈرین” خطرناک ہے

انسانی سرمایہ معیشت کا ایک اہم اور بنیادی جزو ہے۔ کسی معاشرے کی ترقی، عروج اور خوشحالی تعلیم یافتہ اور جدید علوم و فنون سے لیس انسانی خزانے (افرادی قوت) میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ جب حالات سخت ہو جاتے ہیں اور زندگی گزارنا مشکل ہو جاتاہے تو اعلیٰ پیشہ ور، ہنرمند، قابل، ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک سائنسدان، ڈاکٹرز، انجینئرز، ماہرین تعلیم، ماہرین معاشیات اور دانشور  اپنے ممالک (زیادہ تر صورتوں میں ترقی پذیر ممالک) چھوڑ کر کہیں اور

Read more

جنرل باجوہ چپ رہنے کا کیا لیں گے؟

پاکستان میں یہ اچھا اصول تھا کہ جو سپہ سالار گیا تب بس چپ کر کے گھر میں بیٹھ گیا، زندگی میں پہلا چیف جنرل ضیا الحق دیکھا تھا کہ انھیں خدا نے ریٹائرمنٹ کا موقع ہی نہیں دیا اور بائی ائیر ہی اپنے پاس بلا لیا۔ اب ان کے صاحبزادے اپنے والد کا مشن مکمل کرنے کے لیے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کا ہدف کیا ہے؟

اٹارنی جنرل شہزاد الہیٰ کا استعفی شہباز شریف حکومت کے مسائل میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ اس سے پہلے بار بار اعلانات کے باوجود عالمی مالیاتی فند سے معاہدہ میں تاخیر سے حکومت اور ملک کی مالی مشکلات میں ناقابل یقین اضافہ ہوا ہے۔ بعض تبصرہ نگاروں کے نزدیک اب یہ معاہدہ خطرے کا شکار ہے۔ جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل عرصے تک بے یقینی معاشی پریشانیوں میں مبتلا رہے گا۔ اسے نقد امداد فراہم کرنے والے ممالک

Read more

’پھل صرف 10 روپے کلو‘: رعایتی قیمت پر فروٹ دینے کا سلسلہ تیسرے سال بھی جاری

کراچی کے نوجوان مصطفیٰ حنیف کے مطابق تین سال قبل انھوں نے سوچا کہ رمضان میں ایسی کون سی چیز ہے جو سب سے زیادہ فراہم کی جائے تاکہ لوگوں کو آسانی ہو۔ تو انھیں پھلوں کا خیال آیا۔

Read more

بھگت سنگھ کے بھائی: عمر 14 سال اور 12 سالہ سزائے قید

میں نے گزشتہ اگست میں انڈین آرمی کے افسر ریاٹائرڈ میجر جنرل شیونون Sheonan کو فون کیا تو اس وقت دہلی میں رات کے پونے نو بج رہے تھے۔ میں نے ان کی بڑی بہن اسکارا جی کا حوالہ دے کر بات کی تو جنرل صاحب نے بہت بیزاری اور تھکے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی اس وقت میرے گھر کی بجلی گئی ہوئی ہے ہم سب لوگ باہر صحن میں بیٹھے ہیں اور مچھر بھی بہت ہیں اس

Read more

”بوری“ بندہ کھا جاندی اے

پاکستان سرکس کا پنڈال ہے جس میں سیاستدان مسخرے ہیں اور عوام تماشبین ایسے تماشبین جنہیں وقت پڑنے پر کبھی رسیوں سے لٹکا دیا جاتا ہے کبھی بھوکے شیر کے سامنے پھینک دیا جاتا ہے۔ سرکس مالکان کا کام صرف سرکس سے حاصل ہونے والی آمدنی وصول کرنا ہے ان کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ مسخرے اور تماشبین کیا کر رہے ہیں وقت پڑنے پر جب وہ دیکھتے ہیں کہ مسخروں کا گروہ اچھی کارکردگی نہیں دکھا

Read more

جرنیلی سڑک پر ہاتھیوں کی لڑائی

آریاؤں نے ہندوستان آ کر جس طبقاتی سماج کی بنیاد ڈالی وہ اب تک یہاں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔ تقریباً پانچ سو سال قبل مسیح برہمنوں کی بالادستی کے خلاف اٹھنے والی سدھارتھ گوتم بدھ اور مہاویر کی تحریکوں کو مقامی لوگوں کی بھرپور حمایت رہی جو اشرافیہ کا مسلط کردہ طبقاتی سماج کے خلاف تھے جس میں ان کا درجہ کیڑے مکوڑوں سے بھی ابتر تھا۔ سدھارتھ گوتم کی بدھ مت بالا دست برہمنوں اور کھشتریوں

Read more

جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا

90 کے دہائی کے اوائل میں ارجنٹینا میں مہنگائی بے قابو ہوچکی تھی۔ اس سے نمٹنے کے لیے صدر منم کے وزیر معیشت ڈومنگو کاوالو نے مالیاتی اصلاحات میں مصنوعی ایکسچینج ریٹ یا کنورٹیبلٹی کا قانون متعارف کرایا۔

Read more

ٹی بی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

کل تپِ دق کا عالمی دن (چوبیس مارچ) تھا۔ یہ دن انیس سو بیاسی سے منایا جا رہا ہے کیونکہ تب سے سو برس قبل (اٹھارہ سو بیاسی) عین اسی دن جرمن ڈاکٹر رابرٹ کوچ نے وہ بکٹیریا دریافت کرنے کا اعلان کیا تھا جو ٹی بی کا سبب بنتا ہے۔تب تک امریکا اور یورپ میں ہر ساتویں موت ٹی بی سے ہوتی تھی۔ یورپ میں سن سولہ سو سے اٹھارہ سو کے درمیانی دو سو برس میں پچیس فیصد

Read more

 23 مارچ: کومل اور تیور سروں کی تاریخ

برادر بزرگ کی تجویز ہے کہ 23 مارچ کی تاریخی اہمیت پر خامہ فرسائی کی جائے۔ بہت بہتر حضور! تعمیل فرمان سے سرتابی کی مجال نہیں لیکن ایک الجھن ہے۔ 23 مارچ تو ہر برس آتا ہے اور اس موسم میں آتا ہے جب دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں۔ ادھر اردو محاورے کے مطابق کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ ہماری تاریخ میں بھی 23 مارچ ایک بار نہیں، بار بار گزرا ہے اور ہر بار

Read more

معزز وزرا ہمسائے کے مالی سے بات کر لیں

آج کل ایک بار پھر ملک شدید بحران سے گذر رہا ہے۔ بالکل اسی طرز پر جیسے 1971میں گذر رہا تھا۔ 1971 میں ریاست کا کوئی بھی ستون اور کوئی بھی سیاسی جماعت بیدار مغزی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ملک دو لخت ہو گیا ۔ اس وقت فوج ملک پر حکمران تھی ۔ حکمرانی تو کیا کرنی تھی ملک کی سرحدوں کا دفاع بھی نہ کیا گیا۔ آج عدلیہ ایک سیاسی جماعت کے ساتھ

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اصغر افغان کا ادھورا خواب پورا ہوا‘

بالآخر راشد خان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کو پچھاڑ کر ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین کپتان اصغر افغان کا وہ خواب پورا کر دیا جو پاکستان کے خلاف جیت بِنا ادھورا رہ گیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

خالصتان تحریک کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

امرت پال سنگھ نے حال ہی میں خالصتان کا مطالبہ کیا ہے اور وہ تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ کئی مجرمانہ مقدمات درج ہونے کے بعد مفرور ہے۔ حالیہ سماجی و سیاسی ہلچل کے درمیان پنجاب سے ایک اہم سوال ابھرا کہ آخر خالصتان کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

Read more

چیف جسٹس کا عزم، آئین کا احترام اور صدر مملکت کا انتباہ

اس بات کا امکان نہیں ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف، صدر عارف علوی کے خط کا نوٹس لیں گے یا الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا مشورہ دیں گے۔ صدر مملکت نے ایک خط میں وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ متعلقہ محکموں کو ہدایت دیں کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے ضروری سہولتیں فراہم کریں۔ یوں تو ایک آئینی عہدے پر سرفراز صدر

Read more