انتخابی ایکشن ری پلے 2023

9 مئی 2023 کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اکھڑ چکے ہیں۔ پارٹی تاش کے پتوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ زمین بوس ہو چکا ہے اور پارٹی عوام میں دن بدن اپنا اثر کھوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ کارکنوں کی مایوسی اور قیادت سے اکتاہٹ میں روز افزوں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پنجاب میں پی ٹی آئی

Read more

نلتر حسنِ فطرت کا عظیم شاہکار

آج جولائی کی 16 تاریخ ہے۔ میں اپنے کولیگز اور طلبہ کے ساتھ نلتر وزٹ کرنے آیا ہوں۔ سٹی گلگت سے وادی نلتر 34 کلو میٹر جبکہ نومل سے 18 کلو میٹر کی مسافت پر ہے۔ اگر آپ دنیا میں جنت تلاش کرنا چاہتے ہیں تو لازمی نلتر وزٹ کریں۔ جب آپ گاڑی پر پرپیچ راستوں کو طے کرتے ہوئے نلتر بشہ کی پندرہ ہزار فٹ بلندی پر پہنچ جاتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے آپ کے سامنے باغ

Read more

مسلمانوں کا نوحہ

دین اسلام میں تعلیم ایک ایسا شعبہ ہے جو ترجیح کے لحاظ سے سب سے اوپر نظر آتا ہے۔ یہ دین کو کرہ ارض میں ہر رنگ و نسل میں بذریعہ تعلیم پھیلانے کا حامی ہے جس سے عالمگیریت کا نظام اور انسانیت کی معراج ٹپکتی ہے۔ دین میں مرد و عورت کے تعلیم حاصل کرنے میں کوئی تفریق نہیں۔ قرآن اور حدیث میں مرد و عورت دونوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے پر کوئی قدغن نہیں لگائی

Read more

ٔاداروں کو اداروں سے بچاو

کوئی لگی لپٹی اور تمہید باندھنے کی ضرورت نہیں، میرا ہر قاری دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کیا پاکستان کے اکثر ادارے خود ہی اپنے بوجھ تلے دب نہیں رہے ہیں۔ کسی بھی محکمے یا ادارے کی تباہی کے ذمہ دار اگر خود اس کے افسران اور ملازمین ہو تو دوسروں پر الزام تراشی اور عوام سے گلے شکوے کیوں؟ شروع کرتے ہیں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے۔ پیسکو ٹیسکو لیسکو وغیرہ۔ کیا ہم سب کو معلوم نہیں

Read more

لون ایپس:میں زندگی سے گیا زندگی بناتے ہوئے

مرے کو مارے شاہ مدار یہ کہاوت اس وقت کہی جاتی ہے جب کوئی شخص تکلیف یا مصیبت میں گرفتار ہو اور اس پر کوئی دوسری نئی مصیبت وارد ہو جائے اس کہاوت کے معانی، مضمرات اور متعلقات سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ مشہور ہے کہ حضرت بدیع الزمان زندہ شاہ مدارؒ جن کا مزار مبارک قصبہ مکھن پور ضلع کانپور، یوپی میں واقع ہے۔ شاہ مدار کا روحانی تربیت کا خاص طریقہ تھا۔ صوفی کی روحانی زندگی میں

Read more

پاکستان سے "ذہانت کا انخلا” کیسے روکا جائے؟

کل دو پروگرامز تھے۔ پہلا پروگرام سابق گورنر چوہدری محمد سرور اور دوسرا پروگرام مشہور صحافی سہیل وڑائچ کے اعزاز میں تھا۔ پہلا پروگرام دبئی جمیرا روڈ پر ہوا جس کے میزبان خود چوہدری محمد سرور تھے۔ انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ”گرانڈ اوور سیز کلب“ (GOC) کے نام سے ایک تنظیم بنائی ہے۔ بقول چوہدری محمد سرور اس تنظیم کے 131 ممالک میں دفاتر ہیں۔ یہ پروگرام بنیادی طور پر ایک لنچ پارٹی

Read more

میرے گاؤں کے دو نوجوانوں کی افسوس ناک ہلاکت

ضلع مالاکنڈ کے گاؤں جولگرام میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو خوب صورت نوجوان بہت درد ناک اور افسوس ناک موت سے دوچار ہوئے۔ میں تو مسافر ہوں اور مسافر تو ویسے بھی معمولی بات پر بہت جلد اشک بار ہو جاتے ہیں لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ ان دو نوجوانوں کے خاندانوں کے علاوہ جولگرام کے سب خواتین و حضرات، بچے، بوڑھے اور نوجوان، ان بدقسمت نوجوانوں کے سانحے پر نہایت غم زدہ اور دکھے ہوں گے۔

Read more

90 یا 60 دن: پاکستان میں اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کب ہوں گے؟

پاکستان میں سب کی نظریں آنے والے الیکشن پر ہیں لیکن اس کے متعلق ابھی بھی کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر سکے گی یا نہیں اور یہ کہ الیکشن کب ہوں گے؟ ان تمام سوالوں کے جواب کے لیے بی بی سی اردو نے آئینی ماہر اور پاکستان میں الیکشن کی نگرانی کرنے والے غیرسرکاری ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے ترجمان مدثر رضوی سے بات کی۔

Read more

شادی ہال میں میڈیا سے چھپ کر بننے والی سیاسی جماعت: ’تصویر بنانے پر بھی صحافی حراست میں‘

یہ تقریب ایک شادی ہال میں ہو رہی تھی اور وہاں صحافی موجود تھے جنھیں بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں کیونکہ کسی کو تصویر یا ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہے۔

Read more

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی تجویز، کیا ’پیک آورز‘ بھی بڑھیں گے؟

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے گذشتہ چند روز کے دوران متعدد خبریں رپورٹ کی گئی ہیں جس کے بعد سے اکثر افراد اپنے بجلی کے بلوں کو لے کر فکرمند دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

”دیدہ ور“ کی منتظر قوم

گزشتہ ہفتے کا آخری کالم میں نے چیک ناول نگار میلان کندیرا کی موت کے بعد تعزیتی انداز میں لکھا تھا۔ لکھتے ہوئے یہ فکر لاحق رہی کہ شاید قارئین کی اکثریت اسے نظرانداز کرنے کو ترجیح دے گی۔ کندیرا کمیونسٹ نظام سے اُکتا کر 1975 ءمیں پیرس چلا گیا تھا۔ جلاوطنی میں کئی برس گزارنے کے بعد اس کے لکھے ناولوں کو 1980 ءکی دہائی میں بہت پذیرائی ملی تھی۔ غالباً اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ

Read more

شمالی علاقوں کے رہائشی سیاحوں سے نالاں: ’مفت پھل دیں گے لیکن درختوں کو نقصان نہ پہنچائیں‘

پاکستان کے شمالی علاقوں گلگت بلتستان اور سکردو سے مقامی افراد اور سیاحوں نے بھی ایسی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں بعض سیاحوں کو نہ صرف پھلدار درختوں کے ساتھ جُھولتے اور ان سے پھل توڑتے دیکھا گیا بلکہ اُن کے ہاتھوں میں پھلوں سے لدی درختوں کی ٹھنیاں بھی تھیں۔

Read more

یہ قرض نہیں گلے کا ڈھول ہے

دنیا اس وقت بانوے ٹریلین ڈالر کی مقروض ہے۔ شاید ہی اس وقت کوئی ایسا ملک ہو جو قرضوں کے جال سے باہر ہو۔ یوں سمجھیے کہ دنیا کی آٹھ ارب میں سے تین اعشاریہ تین ارب آبادی ایسے ممالک میں رہ رہی ہے جہاں تعلیم اور صحت پر جتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ رقم سود کی ادائیگی میں جا رہی ہے۔ دو روز قبل قرضے کے بوجھ کی سنگین عالمگیر صورت حال پر

Read more

جنوبی ایشیا کی متخب نظمیں اور یاسمین حمید

آپ کسی کتاب کی سرسری ورق گردانی کریں اور اچانک کوئی ایسی نظم سامنے آ جائے جو من و عن آپ کے گرد و پیش کے احوال سے میل کھاتی ہو تو یقیناً آپ چونک جائیں گے۔ ذرا نظم ملاحظہ کیجیے : میں اس وقت کیا کر رہا تھا جب سب کہہ رہے تھے ’زندہ باد‘ ؟ میں بھی کہہ رہا تھا ’زندہ باد‘ اور خوفزدہ تھا، دوسروں کی طرح میں اس وقت کیا کر رہا تھا جب سب کہہ

Read more

ملک میں انتخابی التوا کے ہتھکنڈے

ایک ایسے وقت میں جب ملکی مباحثہ کا اہم ترین موضوع قومی اسمبلی کی تحلیل کے وقت سے متعلق ہے، وزیر اعظم نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے ہی اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردے گی۔ شہباز شریف کے اس بیان سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملے گی کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات کروانے کے لئے 60 کی بجائے 90 دن کی مہلت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اب اس میں تو کوئی

Read more

پاکستان میں خودکشی کا بڑھتا رجحان: ماہر نفسیات پروفیسر ماجد علی عابدی سے گفتگو

شاید ہی کوئی دن گزرتا ہے جب پاکستانی اخبارات میں کسی شخص کی خودکشی کی خبر نہ ملے۔ کہیں کوئی ارب پتی اور با اثر شخصیت بظاہر چھوٹی موٹی بیماری سے تنگ آ کر اپنے ہاتھ سے اپنی جان لے رہا ہے تو کہیں چند ہزار روپے کا مقروض سمجھتا ہے کہ قرض خواہوں کے ہاتھ مستقل ذلت سے بہتر ہے ایک دفعہ اس دنیا کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ کہیں سے خبر آتی ہے کہ ایک غیر معمولی کھلاڑی

Read more

پھولوں کی آرزو میں…

کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق کی بنیاد اس کا جذبہ حب الوطنی ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں معاملہ مگر یکسر مختلف کہ ہم نے ایسے بت پال رکھے ہیں جن پر ہم اپنی عقیدتوں اور محبتوں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ ہم یہ سوچنے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہمارے رہنما سے کوئی خطا بھی سرزد ہو سکتی ہے حالانکہ سوائے انبیا کے منزہ عن الخطا کوئی بھی نہیں ہوتا۔ یہاں ہر کسی کا اپنا اپنا ممدوح، اپنی

Read more

عمران خان اور موجودہ صورت حال

عمران خان اور اس کی سیاست پر کوئی رائے دینے سے قبل ہم اپنی اصولی پوزیشن واضح کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان دنوں یہ بہت حساس معاملہ ہے۔ تحریر کے دوران لفظوں کا ذرا سا جھول بڑا ابہام پیدا کر سکتا ہے۔ ہماری اصولی پوزیشن یہ ہے کہ ہم نے اپنی ساری سیاسی زندگی میں اسٹیبلشمنٹ خواہ وہ ملٹری ہو یا سول، کی سویلین زندگی میں سیاسی، معاشی، معاشرتی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔ وہ مداخلت خواہ آج

Read more

نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی خوش آئند ٹویٹ

پاکستان کے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ Ahmadiyyas are citizens of Pakistan and are entitled to protection by the Govt۔ Open vandalism against their homes, graveyards and businesses must be stopped by the district administration۔ No one has the authority to perpetuate violence against any citizen with impunity۔ یہ ایک خوش آئند ٹویٹ ہے جس میں

Read more

بھٹو، نواز اور عمران میں فرق

ذوالفقار بھٹو پر احمد رضا قصوری کی والد نواب محمد احمد خان کے قتل کا الزام تھا اسی قتل کے الزام میں ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دے دی گئی۔ نواز شریف پر سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام تھا جس میں نواز شریف کو عمر قید کی سزا اور جہاز میں بیٹھے ہر مسافر کو فی کس 20 لاکھ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی پھر پاناما کیس میں نواز شریف پر الزام

Read more

کوچہ بغداد سے براہ راست

سوشل میڈیا پہ کوا کان لے گیا کے محاورے کی بہت پذیرائی ہوتی ہے۔ عقل تو کہتی ہے کہ خدا کے بندے پہلے اپنے کان تو چیک کر پھر واویلا مچانا مگر کیا مجال کہ بندا عقل کے گھوڑے کو گھاس ڈالے اور ذرا سی سوچ بچار ہی کر لے۔ دماغ بے چارہ تو پہلے ہی پچاسیوں الجھنوں میں گرفتار ہے اسے بلا وجہ کی زحمت کیوں دی جائے؟ ارے بھئی اگر کسی موضوع پہ معلومات نہیں ہیں اور کسی

Read more

بھارت: ایک ابھرتی ہوئی ناکام ریاست

بھارت جمہوریت کا نام نہاد چیمپئن اور ایک سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر زمینی حقائق ان کے دعووں کے بالکل برعکس ہیں۔ بھارت ایک کامیاب ملک ہونے کا بھی دعویٰ کرتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔ یہ دنیا کو ہندوستان کا اصلی چہرہ دکھانے کا بہترین وقت ہے۔ ماحولیات کے حوالے سے دیکھا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ 2021 کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ کے

Read more

عدالت عظمیٰ کی آبادی اور وسائل بارے فکر مندی

لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان جس کا چئیرمیں چیف جسٹس آف پاکستان ہوتا ہے، کی طرف سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جسے مختلف حلقوں کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا عنوان ہے Resilient Pakistan: Calibrating Population and Resources اگراس کو میں اپنی قومی زبان میں بتانے کی کوشش کروں تو میرے نزدیک اسے "ابھرتےپاکستان میں آبادی اور وسائل میں تناسب کا تعین” کہا جاسکتا ہے ۔ ہماری قوم کو خواہ مخواہ ہی

Read more

آن لائن لون ایپس کے پیچھے کون ہے؟

چند روز قبل راولپنڈی میں مسعود نامی شہری کی خودکشی کی خبر سامنے آئی۔ مسعود نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں یہ انکشاف کیا کہ اس خودکشی کی وجہ آن لائن لون ایپس کی طرف سے مسلسل بلیک میلنگ ہے۔ پاکستان میں اے روز آن لائن لون ایپس کے متاثرین میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مسعود کی خودکشی کو لے کر ایف آئی نے اسلام آباد میں چھاپہ مار کارروائیاں کے ذریعے نو ملزمان کو حراست میں لیتے ہوئے

Read more

گال ٹیسٹ کا پہلا روز: شاہین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے 19ویں پاکستانی بالر بن گئے

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ میچ کے پہلے سیشن میں تین وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کو گال ٹیسٹ کے پہلے دن بہترین آغاز فراہم کیا ہے۔

Read more

اسرائیل کا پاکستان کو انسانی حقوق پر سبق

لو اب کہنا تو یہی پڑے گا نا کہ چھاج تو بولے سو بولے پر بیبا اب تو چھلنی بھی بولنے لگی ہے جس میں ستر سو چھید ہیں۔ االلہ کی شان اسرائیل نے بھی پاکستان پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگادیا ہے یعنی نو سو چوہے کھا کر اب بلی خیر سے حج کو چلی ہے۔ یوں تو خیر سے یہ جتنے بھی بڑے بڑے پڑھے لکھے، ترقی یافتہ مہذب اور کلچرڈ ملک ہیں، جنہیں انسانیت کی

Read more

نفرت کا کاروبار

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت، تشدد، غصہ اور نفرت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ غصہ ویسے تو باقی جذبوں کی طرح ایک جذبہ ہی ہے لیکن اگر یہ جذبہ دوسرے جذبات کی طرح ایک حد سے بڑھ جائے تو اسے ایک بیماری تصور کیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کسی معاشرے کا حسن ہوتا ہے اور زندہ معاشرے کی نشانی ہے۔ جس معاشرے میں مختلف آراء، مختلف کلچر، مختلف مذاہب، مختلف زبان، مختلف سیاسی اور مذہبی رجحان رکھنے والے

Read more

’ہر حمل ایک پل صراط ہے جس پر چلتی عورت ہر قدم پر ڈگمگاتی ہے‘

ہانپتی کانپتی، قدرے فربہ، معصوم چہرے پر ہوائیاں اور ساتھ میں مرنجاں مرنج صاحب!

’میں بہت پریشان ہوں، مرنا نہیں چاہتی میرے تین بچے ہیں۔ سب ڈاکٹروں نے بہت ڈرایا ہے۔ کوئی میرا کیس نہیں لے رہا۔ کیا آپ مجھے لیں گی؟‘

’آپ بیٹھیے تو سہی، پھر دیکھتے ہیں‘ ۔

’پچھلے تینوں بچے سیزیرین سے ہوئے۔ اب یہ چوتھا بچہ ہے۔ الٹرا ساؤنڈ میں نظر آیا کہ آنول نیچے ہے (placenta pevia) لیکن اس کے ساتھ کچھ اور شک بھی ہوا میری ڈاکٹر کو۔ انہوں نے ایم آر آئی کروانے کو کہا۔ ہم نے فوراً کروایا۔ ان کا شک ٹھیک نکلا، جڑوں والی آنول نکلی جو بچے دانی سے باہر تک جا چکی ہے‘ ۔ وہ چہکوں پہکوں رونے لگیں۔

’دیکھیے روئیے نہیں، بات پوری کیجیے‘ ۔ ہم نے دھیرے سے کہا۔

’میں جس ڈاکٹر کو بھی دکھاتی ہوں وہ کیس لینے سے انکار کر دیتی ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ پرائیویٹ اسپتال میں ہمارا کیس نہیں ہو سکتا‘ ، وہ روتے ہوئے بولیں۔

Read more

اندرا گاندھی اور واجپئی: ’اگر پاکستان کے ساتھ جنگ مزید کچھ دن جاری رہتی تو پاکستانی فوج کی کمر ٹوٹ جاتی۔۔۔‘

انڈیا میں ایمرجنسی کے بعد سنہ 1977 میں ہونے والے انتخابات میں جب اٹل بہاری واجپائی کے دوست اپّا گھٹاٹے نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ مرارجی دیسائی کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگیں گے؟

Read more

بدلے کے بغیر بدلنا ہو گا

ہماری اک دوست شانتی دیوی جو آج کل ساؤتھ افریقہ میں رہتی ہے۔ اس نے چند دن پہلے برطانیہ کے اہم فوجی عہدہ دار کی تصویر مجھے انٹرنیٹ پر میل کی۔ وہ تصویر ایک قبول صورت ناری کی ہے۔ اس نے برطانیہ کی فوج کے اعلیٰ عہدہ دار کے رینک لگائے ہوئے ہیں۔ اس عسکری خاتون کا نام لیفٹیننٹ جنرل شیرون نشیت LT GEN SHARON NISHITH ہے۔ برطانیہ کی آئندہ اعلیٰ آرمی چیف ہوں گی اور پہلی خاتون جو اس

Read more

قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کے سکول: ’سن سکتا ہوں نہ بول سکتا ہوں لیکن پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بنوں گا‘

محکمہ سماجی بہبود کے پاس خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع، جنھیں پہلے قبائلی علاقہ یا فاٹا کہا جاتا تھا، میں 24 ہزار سے زائد خصوصی افراد رجسٹرڈ ہیں۔

Read more

پاک افغان تعلقات: مسئلہ کا حل کیا ہے؟

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات تہ دار اور پیچیدہ ہیں۔ انہیں حل کرنے اور ہمسایہ ملک کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے طے کرنے کے لئے محتاط سفارت کاری اور ہوشمندی سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ غیر ضروری بیان بازی سے تعلقات میں مزید بگاڑ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ دریں حالات پاکستان اس صورت حال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ افغانستان کے بارے میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بیان غیر ذمہ دارانہ سیاست کا نمونہ ہے۔

Read more

پاک امارات اقتصادی تعاون کے ذریعے دوستی مستحکم کرنے کا موقع

عالمی معیشت کی بحالی اور معاشی چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے متحدہ عرب امارات ایک فعال کردار ادا کر رہا ہے جس کا آغاز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے نئے سال میں وزراء کی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا تھا۔ 2023 کے دوران حکومت نے اپنی 5 اہم ترجیحات تشکیل دی تھیں جن میں متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شراکت

Read more

ہزار داستان: ریاض شاہد کا ایک عمدہ ناول

اجمل کمال کے توسط سے اب تک ہم نے دنیا بھر کی دوسری زبانوں کے نئے پرانے ناول تو پڑھے ہی ہیں، ساتھ ہی اردو کے بھی کچھ ایسے اہم ناول انہوں نے بازیاب کروائے ہیں، جن تک شاید اتنی آسانی سے ہماری نظر نہ پہنچتی۔ آج کے نئے شمارے میں شامل ریاض شاہد کا یہ ناول بھی ایک ایسا ہی فکشن پارہ ہے، جو ان تک محمودالحسن کے ذریعے پہنچا۔ ناول کے تعلق سے کچھ اہم باتیں خود اجمل

Read more

قربان گاہ میں کھڑے عوام

وہ عوام سے قربانی مانگتے ہیں۔ مگر عوام تو ستر سال سے قربان گاہ میں کھڑے ہیں۔ تاریخ پر اک نظر ڈالیں تو ہر دور میں حکمران اشرافیہ عوام سے قربانی مانگتی رہی، اور عوام قربانی دیتے رہے ہیں۔ ان خوابوں کی قربانی جو انہوں نے حکمران اشرافیہ کے کہنے پر دیکھے تھے۔ اپنے بچوں کی تعلیم کے خواب۔ صحت کی سہولیات سے جڑے خواب۔ غربت، بھوک ننگ اور جہالت سے چھٹکارے کے خواب۔ یہ قربانی در قربانی کا ایک

Read more

پھٹے ہوئے جوتے اور بے داغ دستار

یاسر پیرزادہ ایسے دوست ہیں جنہیں جاننا عمر رواں کا تشکر ٹھہرتا ہے۔ تخلیقی تحریر تیز رو دریا میں خالی ہاتھوں مچھلی پکڑنے جیسا مشکل کام ہے۔ یاسر پیرزادہ پورے انہماک سے یہ کار گراں انجام دیتے ہیں۔ متعین لفظ اور مکمل ابلاغ سرگراں سنگی دیوتا ہیں مگر یاسر کی انگلیوں میں مٹی کا لوندا بن جاتے ہیں۔ اعلیٰ سرکاری افسر ہیں مگر منصب کو نخوت کی پوستین سمجھ کر اوڑھ نہیں رکھا۔ یہ تو رہی حبیب لبیب کی تشبیب۔

Read more

مسلم لیگ ن کا آئندہ انتخابات میں پنجاب میں سیاسی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیسا ثابت ہو گا؟

موجودہ سیاسی صورتحال میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور دوست ممالک سے پیسے ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کو انتخابی اعتماد فراہم ہوا ہے یا وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تناؤ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کا فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

Read more

نوجوانوں میں مقبول انرجی ڈرنکس کتنی نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟

انرجی ڈرنکس عام کاربونیٹڈ مشروب نہیں ہوتے بلکہ ان میں کئی سٹریمولنٹ ہوتے ہیں جو ہمیں مشروب پیتے ہی توانا محسوس کرواتے ہیں، جیسے کیفین، چینی، وٹامن، منرل، کیرنٹائین، ٹورائن اور امائینو ایسڈز۔

Read more

بلوچستان صحافت کا منتظر

بلوچستان کے حالات پر ہم نے سوچا کچھ لکھا جائے کیونکہ ہمارے بلوچ بہن بھائیوں کی انتہائی تکلیف دہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ اسی طرح مین اسٹریم میڈیا میں ہمارے فورسز کے لوگوں پر حملوں کی خبریں اور تصاویر شائع ہوتی رہتی ہیں۔ ہمیں حیرت اس وقت ہوئی جب ہم نے بلوچستان کے حوالے سے خبریں اور رپورٹس پڑھنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ ماسوائے چند تصاویر اور شہ سرخیوں کے کوئی تفصیلی خبر

Read more

شرعی عدالت کا فیصلہ ایک مثبت رہنمائی

ہم بالعموم اور میں خود بھی بالخصوص ایسے موضوعات پر قلم نہیں اٹھاتے کہ جن پر بات کرنا ہمارے معاشرے میں کسی حد تک معیوب تصور کیا جاتا ہے حالانکہ وہ ایک معاشرتی حقیقت ہوتے ہیں جیسے کہ خواجہ سرا یا ان سے متعلقہ دوسری اصناف کے مسائل وغیرہ گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ایسی بحث پر کہ جس کے بارے ہمارے اردگرد مختلف آرا پائی جا رہی تھیں سوچنے کے بعد کچھ لکھنے کا فیصلہ کیا اور کافی تحقیق

Read more

سائیکل سوار خاتون پرنسپل!

آج کل لاہور کے گورنمنٹ ایم۔ اے۔ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ رحمن کے میڈیا پر خوب چر چے ہیں۔ ان کا شہرہ اس وقت ہوا جب ڈاکٹر عالیہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے توسط سے منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں تذکرہ تھا کہ وہ اپنے گھر سے دفتر کا سفر سائیکل پر کرتی ہیں۔ اس کے بعد ہر جانب ان کا ذکر ہونے لگا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں نے ان کے انٹرویو کیے اور خبریں نشر

Read more

سرکاری ملازمین کیوں احتجاج کررہے ہیں؟

پنجاب کے 9 لاکھ سرکاری ملازمین نگران حکومت کے بجٹ پیش کرنے کے بعد سے ”آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اگیگا ’“ کے جھنڈے تلے احتجاج پر ہیں جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ مورخہ دس جولائی سے لاہور سیکرٹریٹ کے سامنے مختلف شعبہ جات کے ملازمین جمع ہیں اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ حقوق ہیں کیا اور سرکاری ملازمین کیوں سڑکوں پر ہیں اس کی تفصیل بتانے سے قبل میں

Read more

توانائی کا بحران اور متبادل ذرائع

پاکستان میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور بجلی کے شدید شارٹ فال کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ بات خوش آئند ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے کوئلے کے وسیع ذخائر پر مشتمل فیلڈز کے بلاک سکس میں لاکھوں سولر پینلز نصب کیے جانے والے ہیں۔ ایسی خبریں جو مقامی طور پر لہریں پیدا کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ کول فیلڈز 14 بلاکس میں تقسیم ہیں لیکن ان میں ابھی تک صرف بلاک ون اور

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی -42

میں شام چار بجے روم ائرپورٹ پر اترا۔ مجھے اگلی رات 9 بجے تک انکونا پہنچنا تھا جہاں سے ایک بار پھر سمندری سفر کے ذریعے مجھے اپنی منزل کی طرف بڑھنا تھا۔ ائرپورٹ سے ریلوے اسٹیشن پہنچ کر میں نے اگلے سہ پہر کو انکونا روانہ ہونے والی گاڑی پر اپنی نشست بک کروائی۔ اب شام ڈھلنے کو تھی چنانچہ میں نے اپنے پرانے میزبان کے گھر کی راہ لی۔ 13 جنوری کی رات کو انکونا کے ساحل پر

Read more

صابر ظفر کے زرد غزال

سر قفس چلے یوں ماتمی ہوا جیسے بلوچ ماؤں کے بیٹے ہوں لاپتا جیسے شہزاد ناصر کے ہمراہ اسلام آباد آرٹس کونسل میں بیٹھا سگریٹ پھونک رہا تھا کہ یک دم کچھ غزالوں کے جھرمٹ میں صابر ظفر نظر آئے۔ میری خوشی کی انتہا نہ رہی۔ میں ان کے 1996 ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے لکھے نغمے ”ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار“ کا اس قدر چاہنے والا ہوں کہ یہ نغمہ سنتے ہی میرے اعصاب ہمت

Read more

کیا پاکستان کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے برداشت کر سکتا ہے ؟

نئے مالی سال کے لئے حکومت نے 144.5 کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں سے نصف سے زائد رقم 73.3 کھرب روپے صرف قرضوں کی واپسی کے لیے مختص کی گئی ہے۔ سال کے آخر میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل موجودہ حکومت کا یہ آخری بجٹ ہے اور اس بجٹ کی سب سے خاص بات 11.5 کھرب روپے سے زائد کے ترقیاتی کام ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے جب ترقیاتی

Read more

کتاب کا خوف: ہٹلر سے قرآن سوزی تک

بدھ کے روز اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مذہبی منافرت کی ترغیب دینے اور اس کے اظہار کی مذمت کے علاوہ حال ہی میں سویڈن میں ہونے والے واقعہ کی بھی مذمت کی گئی جس میں عراق سے نقل مکانی کرنے والے دو باشندوں نے ایک مسجد کے سامنے قرآن کریم کے نسخہ کی بے حرمتی کی اور اسے جلایا۔ اس قرارداد میں ان افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی

Read more

قرآن سوزی کا جواب دینے کے لئے توریت اور انجیل جلانے کا اقدام

سویڈن کی پولیس نے ایک تیس سالہ شخص کو ہفتہ کے روز اسٹاک ہولم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر توریت اور انجیل کو نذر آتش کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ اجازت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دنیا بھر میں سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اسلامی ممالک اقوام متحدہ، یورپین یونین اور پوپ نے عید الاضحیٰ کے روز جامعہ مسجد اسٹاک ہولم کے باہر ایک عراقی نژاد شخص کی طرف سے

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی متنازع تاریخ: جب 15 برس کے نوجوان پر بھی ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا

انڈیا اور پاکستان دونوں کے آرمی ایکٹ برٹش انڈین آرمی ایکٹ 1911 کے مطابق تشکیل دیے گئے لیکن انڈیا میں اس قانون کو سویلینز پر مقدمہ چلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا جبکہ پاکستان میں حالات مختلف رہے۔

Read more

یورپی یونین کی جمہوریت اور انسانی حقوق سے”محبت”

دو روز قبل چھپے ایک کالم میں تفصیل سے بیان کرچکا ہوں کہ بلھے شاہ کے بتائے ”شک شبے“ کے موجودہ دور میں میرے چند صحافی دوستوں کی یورپین یونین کی دعوت پر برسلز موجودگی کو کس انداز میں مشکوک اور سنسنی خیز بنانے کی کوشش ہوئی۔ تحریک انصاف کے عشق میں گرفتار مبصرین نے اگرچہ یہ تاثر پھیلانے کی کوشش کی کہ پاکستان کے نمایاں ”ذہن سازوں“ کی وساطت سے طاقت ور اور خوش حال یورپی ملکوں کا اتحاد

Read more

پین امریکن ایئر لائن اور امریکی ڈالر

اکتوبر 1973 میں عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان ایک جنگ لڑی گئی اس جنگ کو جنگ رمضان اور جنگ یوم کپور بھی کہتے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں عرب ممالک نے اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکہ سمیت دیگر یورپی ممالک کو تیل کی برآمد بند کردی اور یہ پابندی ایک سال تک جاری رہی۔ اس دوران پوری دنیا تیل کے بحران میں مبتلا ہو گئی اور پوری دنیا میں تیل کی قیمتوں میں 400 فیصد سے بھی

Read more

سوشل میڈیا سے بدلتے صنفی رجحانات

سوشل میڈیا کے صنفی رویوں میں تبدیلی کے متعلق کچھ لکھنے سے پہلے صنف اور جنس کی وضاحت ضروری ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنس عورت اور مرد کی حیاتیاتی تخصیص جبکہ صنف مرد اور عورت کے متعلق معاشرتی رویوں کی عکاسی کرتی ہے۔ پاکستانی معاشرے میں جنس اور صنف کو بیان کرنے میں مذہبی اور معاشرتی بیانیے کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ لیکن درحقیقت جنس اور صنف کے متعلق معاشرتی بیانیہ مذہب کی نسبت کہیں زیادہ غالب ہے۔

Read more

شعبہ صحت میں اصلاحات کی ضرورت

پاکستان میں جملہ شعبوں میں اصلاحات ضرورت و گنجائش ہے اسی طرح طب کے شعبہ میں بھی انقلابی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ المیہ یہ ہے کہ سرکاری ہسپتال کے کسی شعبہ کو دیکھیں نہ ختم ہونے والا رش نظر آئے گا، ایک طرف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا فقدان ہے دوسری طرف ڈاکٹرز کی بڑی تعداد بے روزگار ہے۔ مجبوراً ڈاکٹرز اپنی استعداد سے زیادہ اور عالمی معیار سے کم وقت میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کرنے پر مجبور

Read more

نوجوانوں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

گزشتہ چند برسوں سے یہ موضوع ہر جگہ زیر بحث ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں نشہ آور اشیاء کے استعمال میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس حوالے سے اعداد و شمار تشویش ناک صورت حال کو ظاہر کر رہے ہیں۔ ہمارے ذمہ داران شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کی یقین دہانی تو کرواتے ہیں لیکن من حیث الاقوم شا ید ہمیں صورت حال کی نزاکت کا اندازہ ہی نہیں ہو رہا ہے۔

Read more

پاکستان۔ کبھی خود مختار بھی ہو گا؟

 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تقریباً 22 مرتبہ بیل آؤٹ پیکج کا معاہدہ ہو چکا ہے اور ایسے میں ایک خبر حال ہی میں سننے کو ملتی ہے کہ آئی ایم ایف نے آخر کار پاکستان کا 3 بلین ڈالر کا قرض منظور کر لیا ہے، یہ بات بھی حقیقت ہے کہ اس وقت آئی ایم ایف کا پیکج معیشت کی ضرورت تھا۔ اس خبر پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور کہتے ہیں

Read more

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا عروج و زوال

مورخہ 4 جولائی 2023 کو گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت کے چیف منسٹر خالد خورشید کو ایک جعلی ڈگری کیس میں چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نا اہل قرار دے دیا اور اس طرح پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے اس پہلے کئی بار جمہوری طریقہ سے عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے میں اپوزیشن جماعتیں یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

بلی تھیلے سے باہر

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں اسرائیل کی نائب مستقل مندوب آدی فرجون نے کہا کہ اسرائیل کو پاکستان میں انسانی حقوق کی مجموعی صورت حال پر گہری تشویش ہے جہاں جبری گمشدگیاں، تشدد، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، مذہبی اقلیتوں اور دیگر پسماندہ گروپوں کے خلاف تشدد جاری ہے۔ ضروری ہے کہ پاکستان من مانی گرفتاریوں، تشدد، دوسرے ناروا سلوک کو روکے، ایسی کارروائیوں کے مرتکب افراد کو

Read more

خواتین کارکنوں کے مسائل

اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے پیمانے پر پاکستان کی صورت حال افسوس ناک نظر آتی ہے۔ خاص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تو اس کا درجہ انتہائی نیچے ہے۔ اور اگر ہماری ماضی قریب کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ہمیں مستقبل قریب میں بھی اس میں کوئی بہتری کا امکان کم ہی نظر آتا ہے۔ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر، نرس، پیرا میڈیکل کا عملہ ملک بھر میں کم نظر آتا ہے اور حتی کہ

Read more

سیما حیدر: ’اگر وہ پاکستانی ہے بھی تو اس میں پاکستانی ہندوؤں کا کیا قصور ہے‘

پاکستان کے صوبے سندھ کے شمالی اضلاع میں پولیس نے ہندو کمیونٹی کی عبادت گاہوں اور بستیوں کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی جانب سے سیما رند کی واپسی کے لیے دی گئی دھمکیوں کے بعد یہ حفاظتی انتظام کیے گئے ہیں۔

Read more

داسو میں چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور ’بٹن خراب‘ کے نام سے مشہور ٹی ٹی پی کمانڈر طارق رفیق کون تھے؟

طارق رفیق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فہرست میں انتہائی مطلوب ملزمان میں شامل تھے۔ تحقیقاتی اداروں کے پاس دستیاب معلومات کے مطابق طارق رفیق کی گرفتاری یا گرفتاری میں مدد پر دو سال پہلے 30 لاکھ روپے رقم مقرر کی گئی تھی۔

Read more

بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوان سوشل میڈیا سے کیسے مدد حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر ایسے مختلف گروپس اور پیجز موجود ہیں جو یونیورسٹی سکالرشپس کے لیے نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ پیجز نہ صرف سکالرشپ کے بارے معلومات فراہم کرتے ہیں بلکہ پہلے سے تعلیمی سکالرشپس پر بیرون ملک جانے والے لوگوں کے تجربات سے بھرپور ہیں۔

Read more

نارمن کا مشہور پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس

اس طرح کے چکن تکہ برگر میں نے ساہیوال میں کھائے تھے! وسیم احمد نے ہمارے سامنے چکن کے امریکن اسٹائل کے برگر رکھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ ریسیپی ساہیوال سے لی تھی۔ وہ ہم سب کے لیے ایک بہت طویل دن تھا لیکن پھر بھی سب نے وقت نکالا۔ ہم نارمن اوکلاہوما میں واقع پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس میں رات کے آٹھ بجے اس کے مالک وسیم احمد کا انٹرویو لینے کے لئے ملے۔ کبابش بائٹس پیر

Read more

میجر لیگ کرکٹ کیا ہے جس کے لیے پاکستان کے بہترین کرکٹرز ’امریکہ آنا چاہتے ہیں‘

’میجر لیگ کرکٹ‘ نامی اس امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں کئی سابق پاکستانی کرکٹرز بطور امریکی ڈومیسٹک کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا اور آرٹ

میں نے گزشتہ مضامین میں سوشل میڈیا کی پیچیدگی کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں آرٹ اور سوشل میڈیا کے تعلق کو بیان کرنا سب سے مشکل ہے۔ سوشل میڈیا ایک طرح سے آرٹ کی ایک صورت ہے اور یہ اس کے اظہار کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ اس دوہرے تعلق کی وجہ سے کسی ایک پہلو کو لے کر چلنا مشکل امر ہے کیونکہ اس نے آرٹ کے ایک صورت کے طور پر

Read more

عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی داستان

ابھی چند دن پہلے جب عمران خان صاحب کو گرفتاری سے بچانے کے لیے ملک میں توڑ پھوڑ ہوئی، یا تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تو اس میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے بھی اپنی پارٹی لیڈر کے لیے قربانیاں دیں۔ بعد میں جب یہ صورتحال حد سے آگے بڑھ گئی تو ریاست کی طرف سے پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ لیکن اس میں بھی ہمارے ہاں جو صنفی امتیاز ہے اسے روا رکھا گیا۔ متشدد اراکین کی پکڑ

Read more

کسی کو بتانا نہیں!

میری دوست وہ بالکل نہیں تھی نہ ہی جاننے والی۔ وہ تو وانی کی بھی دوست نہیں تھی لیکن اس کے جاننے والی ضرور تھی وہ سب سے پہلے رضی کی دوست بنی تھی۔ لیکن وہ تو امریکہ چلا گیا تھا۔ بعد میں پتہ چلا رضی کے ساتھ بھی بس نیٹ تک یاری سی۔ میں نے ایک دفعہ اسے کہا بھی تھا یہ کیا بات ہوئی یہ کس طرح کی یاری ہوئی۔ اس نے کہا لوگ نیٹ پہ شادی کرلیتے

Read more

ڈبل ڈیکر بس کے سفر کی یادیں اور باتیں

لاہور سے وابستہ بچپن کی یادوں میں ایک یاد ڈبل ڈیکر بس کا سفر ہے، جو نہیں بھولتا اور آج بھی یاد ہے۔ دس، بارہ سال کی عمر میں جب اپنے والد گرامی احمد علی سراج صاحب کے ساتھ سیر کو کہیں جانا ہوتا تو دو منزلہ بس میں بیٹھنا ہے، کی فرمائش اور کبھی ضد ہوا کرتی تھی۔ یہ بات ساٹھ کی دہائی کے اختتام اور ستر کی دہائی کے شروع کی بات ہے۔ ان دنوں یہ دو منزلہ

Read more

تقسیم ہند: پنجاب اور فسادات

14 اگست سنہ سینتالیس کو ہندوستان برطانوی تسلط سے آزاد ہو گیا اور ایک نئی مملکت پاکستان وجود میں آئی۔ تاریخی طور پر مسلم لیگ کی بنیاد انیسویں صدی کے شروع میں مشرقی بنگال میں رکھی گئی لیکن شمالی ہندوستان نے مسلم لیگ کی زیر قیادت تحریک پاکستان کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا خاص طور سے علیگڑھ یونیورسٹی کے طلبا نے تقسیم ہند اور پاکستان کے قیام کے لیے زبردست تحریک چلائی اور ہندوستان کے گاؤں گاؤں جاکر

Read more

لیکچرر بننے کا میرا ادھورا خواب

”چوبیس نومبر 2019 کے اخبار میں سندھ پبلک سروس کمیشن میں لیکچرار کے لیے کچھ آسامیوں کا اشتہار آیا ہوا تھا۔ میں نے اسے موقع غنیمت جانتے ہوئے معذور کوٹا رورل میں اردو لیکچرار کے لیے اپلائی کیا۔ رورل کی صرف دو سیٹس تھی۔ سترہ مارچ 2021 بدھ کے دن ٹیسٹ۔ ہوا۔ 8 دسمبر 2022 کو رزلٹ آیا میں نے کی کے مطابق رزلٹ چیک کیا تو الحمدللہ میرے نمبر 72 بنے۔ اس ٹیسٹ میں سندھ سے ٹوٹل سپیشل پرسن

Read more

13 جولائی یوم شہداء

ہر سال 13 جولائی کو جموں و کشمیر کے لوگ یوم شہدا مناتے ہیں، یہ دن ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ یہ دن خطے کے لوگوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ یہ انہیں حق خود ارادیت کے لیے جاری جدوجہد اور اس عمل میں جانے والی ان گنت جانوں کی یاد دلاتا ہے۔ جموں و کشمیر جو برصغیر پاک و ہند

Read more

قاری، کتاب اور ہم

کائنات کی سب سے حسین تخلیق انسان ہے جس کوا اللہ تعالیٰ نے نہ صرف بہترین صورت میں پیدا کیا بلکہ خلیفہ ارضی جیسا خطاب دیتے ہوئے تمام مخلوقات سے اشرف قرار دے کر اس دنیا میں بھیجا، اس پر طرہ یہ کہ اس کی تربیت کے لئے پیغمبر بطور معلم بھیجے۔ انسان کی جسمانی تسکین کے لئے اللہ تعالیٰ نے بے بہا میوے اور پر ذائقہ خوراک کا بندوبست کیا ہے تو میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں

Read more

ایدھی صاحب کی برسی پر چند باتیں

آج عبدالستار ایدھی صاحب کی ساتویں برسی ہے۔ اس موقع پر ان کے بستر مرگ کے دنوں کی چند باتیں ذیل میں تحریر ہیں۔ محمد خان جونیجو کی حکومت میں ایک زورآور وفاقی وزیر تھے۔ وہ جونیجو کابینہ کے رکن تھے لیکن انہیں اصل طاقت براہ راست جنرل ضیاء الحق سے ملتی تھی۔ ایک مرتبہ وہ موصوف وزیر اپنے آبائی گھر کے برآمدے میں کچھ لوگوں کے درمیان بیٹھے تھے۔ اسی وقت کوٹھی کے مرکزی گیٹ سے ایک بوڑھا داخل

Read more

اخلاقی تقاضوں کا فقدان

دنیا میں اب تک حیران کن دریافتیں منظر عام پر آ چکی ہیں جو ہماری توجہ اس جانب مبذول کرواتی ہیں کہ خدا انسان پر کتنا مہربان ہے؟ خدا نے اسے کس قدر عقل و بصیر بنایا ہے۔ اس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا ہے اور وہ اس دم کی مرہون منت کیا کیا کر رہا ہے۔ تعلیم و تربیت نے انسان کی خوشحالی کے جو دروازے کھولے ہیں۔ وہ قابل دید ہونے کے ساتھ ساتھ قابل فخر

Read more

لسانی تکنیک ’بہ مقابلہ‘

لسانی تکنیک کے ضمن میں ’میں /ہم، وہ /دوسرے‘ پران کی انفرادی حیثیت میں بات کی جا چکی ہے۔ اجتماعی حیثیت میں ’ہم اور وہ‘ لسانی تکنیک کا استعمال مشترکہ معاملے /مسئلے پر سامنے آتا یا لایا جاتا ہے ۔ یہ اخبار کی پالیسی اور اس کے رجحان پر منحصر ہے۔ فریقین کے بیانات پر مبنی سرخیاں برابر برابر چھاپی جاتی ہیں۔ ’بالمقابل‘ سیاست دان اردو صحافت کی سرخیوں میں ’بہ مقابلہ‘ ہوتے ہیں۔ ایک بیانیے میں بیک وقت کئی

Read more

حامد میر کے خلاف حقائق تین دعوے

حامد میر کا ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا پہ چل رہا ہے کہ جس میں وہ دعوی کر رہے ہیں کہ سردار ابراہیم اور چودھری غلام عباس نے حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ کراچی پہ دستخط نہیں کیے ۔ اس وڈیو کلپ میں حامد میر یہ دعوی بھی کر رہے ہیں کہ ان کے پاس اس کا ثبوت موجود ہے تاہم ان کی طرف سے اپنے اس دعوے کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا۔ سردار ابراہیم اور چودھری غلام عباس

Read more

لفظ تالہ اور چند گزارشات

سوال یہ ہے کہ: ایک آرٹیکل جس میں لفظ تالے کا ذکر ہوا ہے آج کل ٹاک اف دا ٹاؤن ہے اگر یہ آرٹیکل سکول، کالج یا یونیورسٹی کے بچے اور بچیوں تک پہنچ جائے تو اس کے ان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ کیا ہر لڑکا ہر لڑکی کو دیکھ کر تالہ تالہ نہیں کہے گا؟ کیا ہر لڑکا اب ہر لڑکی سے پوچھنے کی جسارت نہیں کرے گا کہ کیا اس کی V کو تالہ تو نہیں

Read more

آبادی کا عالمی دن

بے ہنگم طریقے سے بڑھتی ہوئی دنیا کی آبادی رواں صدی کا سب سے بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ان ممالک میں ہے جو سب سے کم ترقی یافتہ ہیں۔ ان میں زیادہ تر بر اعظم افریقہ اور ایشیا کے ممالک شامل ہیں جن کی اوسط سالانہ شرح آبادی 2.4 فیصد ہے۔ مزید براں، دنیا کو شہری آباد کاری اور نقل مکانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا چیلنج بھی درپیش ہے۔ 2007

Read more

یہاں سب ممکن ہے

بڑی دیر کردی صنم آتے آتے۔ نواز شریف کی جانب سے بڑی دیر بعد بیان سامنے آیا کہ واپسی پر جیل جانا پڑا تو ضرور جاؤں گا۔ یہ خیال نواز شریف کو ایسے وقت پر آیا جب عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا فیصلہ آنے والا اور حکومت اپنی مدت پوری کرنے والی ہے۔ اگر نواز شریف گزشتہ سال نومبر، دسمبر میں ہی پاکستان واپس آتے جیل جاتے تو اب تک شاید ان کے کیسز بھی ختم ہو جاتے

Read more

ہم قوم ہیں یا ہجوم؟

دانشوروں کی ایک محفل میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ ہم پاکستانی ایک قوم ہیں یا ایک ہجوم ہیں سوال کرنے والے صاحب علم باری باری شرکاء محفل کی جانب متوجہ ہوئے لیکن شرکاء محفل ان کے سوال سے ٹس سے مس دکھائی نہیں دیے اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ دانشوروں کی اس محفل میں کسی صاحب علم کے پاس اس سوال کا جواب نہیں تھا یا وہ پھر جواب دینے کے موڈ میں نہیں تھے۔ لیکن ایک

Read more

خدارا عقل کو تالہ لگائیے

جب آپ کا مقدمہ کوئی اناڑی وکیل لڑے گا تو کیا ہو گا؟ جب بندر نائی بن جائے گا تو تب کیا ہو گا؟ ناک ہی کٹے گی ظاہر ہے یہ بتانے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت تو نہیں ہے اور سچی بات یہ ہے کہ اس عورت جاتی کی ناک مجھے چند دن سے کٹتی محسوس ہوئی ہے۔ اس زمینی گولے پہ تین طرح کے انسان بستے ہیں :مرد، عورت، خواجہ سرا کیا عورت صرف ویجائنا کا

Read more

مقبوضہ کشمیر کا مستقبل اور بھارتی سپریم کورٹ کا کردار

بھارتی سپریم کورٹ 2 اگست سے روزانہ کی بنیاد پر اگست 2019 میں ایک صدارتی حکم کے ذریعے آئینی شق 370 ختم کرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس دھنندجیا یشونت چندرا چد کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کشمیری عوام کے حقوق محدود کرنے والے اس اقدام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے لیڈر اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس معاملہ میں سپریم کورٹ کی رائے کو اہم قرار دے رہی ہیں۔

Read more

پاکستانی معیشت۔ ایک جائزہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی شائع کردہ کتاب ”Pakistan beyond the crisis state“ میں پاکستان کے ممتاز ماہر معاشیات میکال احمد نے آج سے بارہ سال پہلے ”An economic crisis state“ کے عنوان سے ایک مضمون لکھا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان میں معاشی نظم و نسق اس حد تک خراب ہو گیا ہے کہ معیشت ایک مالیاتی بحران سے دوسرے مالیاتی بحران کی طرف لپکتی ہے۔ اس مسئلے کی

Read more

شعبہ تعلیم کو اکھاڑہ مت بنائیں!

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل ہائر ایجوکیشن کمیشن ایکٹ 2002 ترمیمی بل وفاقی کابینہ سے منظور کروا لیا ہے۔ اب اس مسودہ قانون کو منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایک بار پھر یہ خدشہ سر اٹھانے لگا ہے کہ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو ہائر ایجوکیشن کمیشن اور اس کے چیئر مین کے اختیارات نہایت محدود ہو جائیں

Read more

اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم تقریب

گزشتہ کئی برسوں سے اس کالم میں آپ کو اکتا دینے کی حد تک ابلاغ کے ہنر کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کی ضرورت نہایت شدت سے ان دنوں محسوس کی جب ہماری ریاست کے چند طاقت ور افراد نے یہ محسوس کیا کہ پاکستان ’پانچویں پشت کی ابلاغی جنگ‘ کی زد میں ہے۔ مبینہ ’جنگ‘ کو شکست دینے کے لیے صحافتی شعبے سے چند محبان وطن کا چناﺅ ہوا۔ان کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی۔ انھیں

Read more

سیما بمقابلہ جیوتی: ’ایک کی تعریف لیکن دوسری پر تنقید، یہ کیسا دوہرا معیار ہے‘ انڈین سوشل میڈیا پر بحث

اگرچہ جیوتی کا معاملہ ایک مہینے سے انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا میں موضوع بحث ہے لیکن سیما حیدر کے واقعے نے اسے ایک بار پھر سے تازہ کر دیا ہے۔

Read more

سیکس لائف کے لیے فائدہ مند یہ پھل کیا جسم کی بدبو بھی کم کر سکتا ہے؟

بلیک کرنٹ وہ پھل ہے جو نہ صرف برطانیہ میں بڑی تعداد میں اُگایا جاتا ہے بلکہ انڈیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں دستیاب ہے اور مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

عبدالستار ایدھی۔۔۔ جیسا میں نے انہیں دیکھا

(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭      ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور

Read more

اپنی بائیک پر انڈیا گھومنے والے پاکستانی یوٹیوبر: ’خواہش ہے کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے دوبارہ انڈیا جاؤں‘

پاکستانی بائیکر اور یوٹیوبر ابرار حسن نے انڈیا کے مختلف شہروں میں سفر کر کے انڈین عوام کی طرف سے مثبت رویے کو اپنی ویڈیوز کے ذریعے پاکستانیوں اور دنیا تک پہنچا کر بہت سے دل جیت لیے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کی امریکہ اور چین سے تعلقات میں توازن کی کوششیں

امریکہ کے قومی دن کے حوالے سے امریکی سفیر نے ایک تقریب کا اہتمام کر رکھا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف، جسٹس قاضی فائز عیسی، ڈاکٹر توقیر شاہ سمیت مختلف شخصیات اور ان سطور کا راقم بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ وہاں جو گفتگو رہی اس سے ایک نتیجہ با آسانی کشید کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان اپنے مشکل دور سے گزرنے کے باوجود مقتدرہ شخصیات اس حوالے سے پر یقین ہے کہ وطن عزیز ان حالات سے نبرد

Read more

’لون ایپس کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہو کر میرے شوہر نے خودکشی کی‘

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 42 سال کے محمد مسعود نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے سے قبل یہ آخری پیغام اپنی بیوی کے لیے چھوڑا: ’میں نے بہت سارے لوگوں کے پیسے دینے ہیں۔ انھوں نے میرا جینا حرام کیا ہوا ہے۔‘

Read more

کچھ میڈیا کی سپائرل آف سائلنس تھیوری کے بارے میں

سقراط نے تعلیم یا سیکھنے کے عمل کو سچائی کی تلاش سے منسوب کیا ہے۔ یعنی اگر ہماری تعلیم اور تربیت ہمیں سچ اور جھوٹ میں امتیاز کرنا نہیں سکھاتی تو پھر ہم ابھی جہالت کے سمندر میں ہی غوطہ زن ہیں اور ہمیں مزید تعلیم حاصل کرنے اور سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سچ اور سچائی کا ساتھ درسی کتابوں، پند و نصائح اور تبلیغ کی حد تو بہت آسان ہے لیکن عملی زندگی میں سچائی پر قائم رہنا ہمیں

Read more

ڈنگروں کی حویلی

ہماری قسمت کھوٹی کہ ہم غلط جگہ پیدا ہو گئے۔ دنیا کے تمام مصائب ہمارے نصیب میں آئے نہ سماج اچھا نہ کوئی کسی قسم کی سہولیات جس طرف دیکھو آلودگی ہی آلودگی کیا کریں کس کو بتائیں کون پرسان حال ہے۔ کوئی بھی منتخب حکومت ہمیں ہمارے سے ریلیٹڈ سہولیات اپنی بساط کے مطابق فراہم کرتی ہے مگر ان سہولیات کو مینٹین کرنا اور ان کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اتنی ہی ذمہ داری جتنی ہم اپنی

Read more

چند تصویریں

زندگی کے تیس سال اور چند تصویریں۔ تصویریں مختلف شکل میں میرا انتظار کرتی تھیں۔ کہ وہ آئے گا اور دنیا کو دکھائے گا۔ اور میں یہ کام انتہائی ذمہ داری سے کرتا تھا۔ تصویریں بناتا تھا اور دیکھنے والے اہل نظر تک پہنچاتا تھا۔ سلسلہ چل رہا تھا۔ میں ہر وقت سفر میں رہتا تھا تصویریں میرا انتظار کرتی تھیں اور میں ان تک پہنچ جاتا تھا۔ میں یقیناً اچھا فوٹوگرافر نہیں ہوں پر مشقتی بہت ہوں۔ اس مشقت

Read more

پاکستان: نیوکالونیل ازم کے 76 سال

برطانوی کالونیل عہد کے سیاسی اور معاشی پالیسیوں کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ تقسیم ہند کے 76 سال بعد بھی ان تمام حقائق تک پہنچنا آسان نہیں۔ دراصل پاکستان کے پوسٹ کالونیل سسٹم میں رائج نظریہ علم اور تعلیمی نظام ان حقائق تک پہنچنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس نظریہ علم کی ترویج کے لیے کالونیل عہد کی طاقتیں آج بھی سرمایہ کاری کر رہی ہے تاکہ اپنی علمی بالادستی کے ذریعہ ایک مخصوص سانچہ

Read more

برلن کے تین پاکستانی قلمی شہسوار

برلن شہر میں 180 سے زائد اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں اس طرح یہ شہر ملٹی نیشنز افراد کا مرکز بھی ہے ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں جن کا تعلق پاکستان کے تمام صوبوں کے مختلف شہروں سے ہے۔ یہاں مقیم پاکستانیوں میں ایک تعداد وہ ہے جو 1980 کی دہائی میں تعلیم کے لئے جرمنی آئی تھی اور تعلیم مکمل کر کے پھر یہیں مستقل قیام کر لیا تھا۔ انہی طالب علموں میں ایک سرور

Read more

سننے کی عادت ڈالیں

سونو شرما ایک نیٹورک مارکیٹر اور موٹیویشنل اسپیکر ہیں۔ میں نے ان کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ اس نکتے کی وضاحت کر رہے تھے کہ خدا نے انسان کو دو کان اور ایک ہی زبان کیوں دیے ہیں۔ دو کان اور ایک زبان عطا کیے جانے کا مطلب یہ ہوا کہ انسان بولے کم اور سنے زیادہ۔ یہ ایک منطقی توضیح ہے جو ہمارے جسم کی ظاہری ساخت کے اعتبار سے کی گئی ہے، ورنہ ایک کان سے

Read more