بہتر غذائیت کی عدم دستیابی، ایک اہم معاشی مسئلہ

کسی بھی ملک کی ترقی میں ایک اہم کردار اس ملک میں موجود افرادی قوت کا ہوتا ہے۔ اگر کسی ملک کے نوجوان صحت مند ہوں گے تو ان کی کام کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگی۔ صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے۔ ایسے نوجوان نہ صرف تعلیمی میدان میں آگے آتے ہیں بلکہ وہ سیاسی، سماجی، معاشی، سائنسی اور کاروباری میدان میں اپنے جوہر دکھاتے ہیں۔ جسمانی صحت مندی کا آغاز زندگی کے پہلے 1000 دنوں

Read more

عوامی خدمت اور سماجی تحفظ کا ادارہ پاکستان بیت المال

تحریر: عامر فدا پراچہ (منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال) پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے مجھے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے لگ بھگ ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کے بعد اپنی ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں جن کی بدولت محدود وسائل کے باوجود غریب اور نادار افراد کو سماجی خدمات کی فراہمی کے لئے گزشتہ ایک سال میں ہم نے بہت سے اہداف مکمل کیے اور کم بجٹ کے باوجود

Read more

پاکستانی نصابی کتابیں اب اتنی بھی غیر معیاری نہیں ہیں

آج کل کمپیوٹر کی کچھ ٹیکنالوجیز، بز ورڈ بنی ہوئی ہیں۔ چوں کہ یہ ٹیکنالوجیز پاکستان میں تخلیق نہیں کی گئی ہیں، لہٰذا ان کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کے درست علم تک عام پاکستانیوں کی رسائی ایک خاصا مشکل کام ہے۔ جو پاکستانی ملک سے سے باہر چلے گئے ہیں اور ان ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں کام کر رہے ہیں، وہ ان ٹیکنالوجیز کے درست علم سے کسی حد تک واقف ہیں لیکن چوں کہ زیادہ تر ایسے پاکستانیوں کی اردو واجبی

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

(پارٹ اول) یوم خواتین کے موقع پر دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق کے حصول اور ان کے تحفظ کے لیے جلسے جلوس ہوتے ہیں۔ ریلیاں نکالی جاتی ہیں مختلف سیمینار اور مباحث کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں کیے جانے والے عورت مارچ کی بھی خوب دھوم مچتی ہے۔ لبرل خواتین مساوات، برابری اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے نعرہ زن نظر آتی ہیں۔ عام طور پر ان خواتین بلکہ تیسری دنیا کی اکثر

Read more

ہم تو روز ڈنکی مارتے ہیں!

یونان کے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں کشتی الٹ جانے سے تقریباً 300 معصوم پاکستانی ڈوب گئے۔ ظاہر ہے اس کا تمام تر ذمہ ریاست کے سر ہے۔ ایک تو چالیس دہائیوں سے لوگ غیر قانونی طریقے سے یونہی ڈنکی مار کے یورپ جا رہے ہیں۔ بلکہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی بہت سے نوجوان کشتی حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ اب دوبارہ وہی درد ناک واقعہ ہوا۔ اس دفعہ مرنے والے سینکڑوں میں تھے۔ حکومت پاکستان نے صرف ایک

Read more

سوشل میڈیا کی یلغار میں نیا انٹرٹینمنٹ چینل

سوشل میڈیا یعنی یو ٹیوب چینلز کی یلغار میں ٹی وی چینلز کا میڈیم ویسے ہی آؤٹ ڈیٹڈ سمجھا جانے لگا ہے جیسے ملک میں نجی ٹی وی چینلز کی آمد کے بعد اخبارات کو سمجھا جانے لگا تھا۔ اخبار کے قارئین کم ہونے سے سرکولیشن پر فرق پڑا لیکن نئے اخبارات کے میدان صحافت میں آنے کا سلسلہ نہیں رکا بلکہ ٹی وی چینلز کے مالکان نے اخبار بھی نکال لیے آخر کاروباری حضرات اپنے پاس آنے والی خبروں

Read more

کتاب تبصرہ: آنگن از خدیجہ مستور

خدیجہ مستور کے ناول کی کہانی کوئی تاریخی کہانی نہیں، یہ ہر دور کی کہانی ہے۔ یہ آج کی کہانی ہے۔ اسے پڑھتے آپ کو لگے گا یہ آپ کے شہر آپ کی آج کی ریاست کی کہانی ہے۔ یہ دو نظریوں میں جینے اور ان کے ٹکراؤ کی زد میں آ کر ٹوٹ بکھرنے کی کہانی ہے۔ یہ شراب کی تلاش میں نکلتے اور اس کی چاہ میں مٹ جانے کی کہانی ہے۔ اس ناول کا ہر کرداروں علامتی

Read more

صحافی دوستوں کا دورہ برسلز

1980 کی دہائی میں اسلام آباد سے نجی طور پر نکالے واحد انگریزی روزنامہ ”دی مسلم“ کا جوان اور متحرک رپورٹر ہونے کی وجہ سے میں اس شہر میں مقیم سفارتکاروں کے لئے ”اندھوں میں کانا راجہ“ ہو گیا تھا۔ تقریباً ہر روز کسی نہ کسی سفارتی تقریب میں شرکت کے علاوہ سفارت کاروں سے ون آن ون ملاقاتیں بھی کرنا ہوتیں۔ ہماری ”ایجنسیاں“ مذکورہ ملاقاتوں اور تعلقات کی بابت ناخوش محسوس کیا کرتی تھیں۔ زمانہ بھی جنرل ضیا الحق

Read more

ناکام بغاوت کے کچھ زاویے

9 مئی کا واقعہ جس کو فوج کے ترجمان نے سیاہ دن قرار دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کی سازش قرار دیا اور بانی تحریک انصاف نے اس کو اپنی گرفتاری پر عوامی ردعمل قرار دیا، جبکہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوا یہ بغاوت کی ایک غیر منظم کوشش کی تھی۔ جس کا بنیادی مقصد فوج پر دباؤ ڈالنا اور اس کو مذاکرات پر مجبور کرنا تھا۔ اس دن آرمی چیف جنرل

Read more

وہ افسر جس نے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ کتوں کو انجیکشن دے کر مارنے سے بچایا

سراغ رساں کتوں کو ریٹائرڈمنٹ کے بعد انجیکشن دے کر مارنے کا عمل تب سے جاری تھا جب سے پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ میں کتے رکھنے کا عمل شروع ہوا مگر ایک نوجوان پولیس افسر نے اس پالیسی کو بدلنے کی ٹھان رکھی تھی۔

Read more

اعجاز الحق کا عذر گناہ

اعجاز الحق صاحب ابن جناب جنرل ضیا الحق صاحب مرحوم کا ایک مضمون مورخہ 8 جولائی 2023 کو نوائے وقت میں شائع ہوا ہے۔ اس میں وہ 5 جولائی 1977 کے اقدام اور آئین کی بالادستی کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ”جہاں بھی حکومت آئین کی اس بنیادی روح کو نہیں سمجھے گی اور اسے نظر انداز کرے گی تو پھر آئین کہتا ہے کہ ملک کا ہر شہری آئین کا وفادار ہو گا۔ یہ وہ ذمہ داری

Read more

’ہاتھ جوڑ رہا ہوں سب باہر بیٹھ جاؤ‘ سیما اور سچن کی کہانی میں میڈیا کی دلچسپی اور انٹرویو کا احوال

سیما اور سچن کی محبت کی کہانی پر مبنی اس طویل انٹرویو کے دوران سچن کی گلی اور چھوٹے سے گھر میں پاؤں رکھنے کی بھی جگہ نہیں تھی۔ وہاں ایک صحافی نے علاقے کے معمر شخص سے پوچھا ’منھ دکھائی دو گے بہو کو؟‘ تو انھوں نے جواب دیا ’دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا کیسے دیتا۔‘

Read more

ارد گرد سے

ایک بات تو طے ہے کہ ذہنی طور پر متحرک رہنے کے خواہشمند لوگوں کے رہنے کے لئے بہترین ملک پاکستان ہی ہے۔ وہ جو اگلے وقتوں میں غالب صاحب فرما گئے کہ ”ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے“ ارض پاک کے بارے میں ہی تھا۔ بظاہر پردے کے سامنے کا منظر کچھ اور ہوتا ہے، اس کے پیچھے کچھ اور، اور اس کے پیچھے کچھ اور ہی چل رہا ہوتا ہے۔ آج پیش ہے ہمارے ارد گرد

Read more

تالہ بندی اور نسوانی ختنہ: تین سوالات

کون انکاری ہے کہ ہمارے سماج میں اکثریت عورتوں کی زندگی ایک جانور سے بھی بدتر ہے؟ کس نے کہا کہ عورت کے ساتھ بدترین، گھناؤنے جرائم نہیں ہوتے؟ اس ملک میں انہونی ہونا بعد ازقیاس ہرگز نہیں۔ جہاں ایک محبوبہ کا سر تن سے جدا کر کے اسے فٹبال بنا کر کھیلنا ہو یا ایک دس ماہ کے بچے کی ماں کو ریپ کر کے روتے بچے کو قتل کر دینا ہو۔ یا بیوی کو مار مار کے بھرکس

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی تحریر اور ردعمل

گزشتہ دنوں مشہور مضمون نگار خاتون ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے عورتوں کی زبوں حالی اور بے چارگی کو موضوع بنایا تھا۔ اور پورے وثوق سے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عورتوں کی پاکدامنی کو یقینی بنانے کے لیے مرد ان کے جنسی عضو کو تالا لگاتے ہیں۔ اس کو انہوں نے مویشیوں کی نکیل سے تشبیہ دی۔ ان کے بقول جنسی عضو کو تالا لگانے کا مقصد مرد کی بالادستی، عورت کی غلامی اور جنسی بے

Read more

کیا نواز شریف، شہباز شریف کو شکست دے سکتے ہیں؟

وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ نواز شریف پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ اب تو انہوں نے اپنے رفقا کو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ پاکستان واپس آنے کے لئے اگر انہیں گرفتاری بھی دینی پڑی تو وہ اس کے لئے بھی تیار ہیں۔ یہ بیان قومی مقصد کے لئے نواز شریف کے کسی ایثار کی خبر نہیں دیتا بلکہ معروضی حالات میں ان کی شدید بے چینی ظاہر کرتا

Read more

نظریہ ارتقا اور انسانی نفسیات کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ

عمر فاروق کے سوال محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں دل کی گہرائیوں سے سمجھتا ہوں کہ آپ میری زندگی کے چند ان افراد میں سے ہیں جن سے ‘محبت اور دوستی’ کے تعلق کو میں بہت قیمتی جانتا ہوں۔ چند دن پہلے آپ کی کتاب "انفرادی اور معاشرتی نفسیات” پڑھنے کا موقع ملا۔ مجھے کتاب کی خاص بات یہ لگی کہ اس میں عام آدمی کے سوالات کے جوابات

Read more

جہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا

ہر سال 11 جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جاتا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو یہ آگہی دی جائے کہ آبادی کے ”سیلاب بلا“ کے آگے کیسے بند باندھا جائے۔ کیونکہ وسائل کم اور آبادی زیادہ ہے۔ جبکہ زمینی حقائق اس فلسفے سے مختلف ہیں۔ کسی زمانے میں کثرت اولاد پر فخر کیا جاتا تھا۔ اب آبادی کا بڑھنا غربت کا ذریعہ قرار دیا جاتا ہے عالمی ادارہ بہبود اطفال یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق

Read more

زرعی اور فوڈ سیکیورٹی کے لیے سول ملٹری تعاون

زراعت انسانی تہذیب میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ یہ ہمارے غذائی نظام کی ریڑھ کی ہڈی اور معاشی ترقی کا ایک اہم محرک ہے۔ روزگار کے مواقع فراہم کرنے سے لے کر غذائی تحفظ کو یقینی بنانے تک زراعت ہماری زندگیوں پر بہت دور رس اثرات مرتب کرتی ہے، جس سے اسے ترجیح دینے اور پروان چڑھانے کے لیے ایک ضروری صنعت کا درجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذائی تحفظ ایک اہم عالمی مسئلہ ہے کیونکہ

Read more

یہ ”منصف“ کب کٹہرے میں آئیں گے؟

ذوالفقار علی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن نواز شریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ”واردات جاریہ“ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ بغض و عداوت میں لتھڑے ہوئے فیصلے کے اثرات ابھی تک موجود ہیں لیکن گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔ اگر تاریخ واقعی عدالت کا درجہ رکھتی ہے تو ان گواہیوں کے بعد ’پانامہ‘ کا فیصلہ، ایک فرد جرم کی شکل اختیار کرچکا ہے اور یہ فیصلہ تحریر کرنے

Read more

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے منسوب 09 مئی کے احتجاجی واقعات کو یوں ایک سانحہ کا نام اور رنگ دیا جا رہا ہے گویا فائیونائین ہمارا نائین الیون تھا۔ ظاہر ہے ایسا ہرگز نہیں اور نہ ہی ہر دو کے درمیان کوئی نسبت ٹھہرتی ہے۔ ہاں اگر ذرا آنکھیں کھول کر اور کچھ گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو ایک مماثلت ایسی کیفیت ضرور دکھائی دیتی ہے اور وہ ہے پس پردہ سیاسی عوامل کا کارفرما ہونا۔ امریکہ

Read more

آئی ایم ایف کی نمائندہ کی عمران خان سے ملاقات

تحریک انصاف کے دیرینہ حامیوں کی کثیر تعداد 9 مئی کے بعد سے کافی اداس دکھ رہی تھی۔ کئی برسوں سے عمران خان کا سینہ پھلا کر دفاع کرنے کی وجہ سے چرب زبانوں کے ایک بڑے گروہ نے گزشتہ حکومت میں نمایاں اور بارعب عہدے حاصل کیے تھے۔ ان کا اخلاقی فرض تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں گھروں میں خوف سے دبک کر بیٹھے کارکنوں کو تھوڑی بہادری دکھاتے ہوئے حوصلہ دیتے۔ وہ مگر ہماری سیاسی تاریخ

Read more

جمہوریت کے نام پر ظلم کا راج

لک چھپ جانا، مکئی دا دانا، راجے دی بیٹی آئی جے۔ یہ وہ کھیل ہے جو بچپن میں گلی محلے کے بچے مل جل کر پارکوں اور کھیل کے میدانوں میں کھیلا کرتے تھے۔ وقت گزرتا گیا اب یہی کھیل رنگ ڈھنگ بدل کر پارلیمان کے اندر کھیلا جاتا ہے۔ فرق صرف یہ رہا کہ اب راجے کی جگہ سیاست دان نے لے لی ہے۔ کبھی کسی سیاست دان کا بیٹا اور کبھی کسی کی بیٹی راج کرتی ہے۔ ماضی

Read more

ثقافت کا پاسبان: کسان

سرزمین پاکستان میں زراعت کا شعبہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ اس سے جڑے افراد کو مستفید ہو رہا تو کوئی محنت شاقہ سے کام لے رہا ہے سائنس نے برق رفتاری سے ترقی کا جو سفر طے کیا ہے اس سے ہر شعبے میں جدت آئی ہے وہیں زراعت کے شعبے میں بھی بیش بہا اضافہ ہوا ہے وہ زرعی پیداوار کی صورت میں ہو یا زرعی آلات کی۔ زراعت سے جڑے

Read more

انڈیا کے شمالی علاقوں میں بپھرے دریاؤں اور موسلا دھار بارش سے تباہی، پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انڈیا کی شمالی اور مغربی ریاستوں میں گذشتہ دو دنوں سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے سے پاکستان متاثر ہو سکتا ہے؟

Read more

کراچی کا ایک برہنہ مرد

کراچی میں جس برہنہ مرد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ مرد نہیں سماج کی ایک بڑی آبادی کی تصویر ہے۔ چند برس پہلے مینار پاکستان لاہور میں ایک ایسا ہی وحشیانہ قسم کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سماج میں بزور جبر جتنا اخلاق کو کنٹرول کیا جائے گا یہ واقعات اتنے ہی بڑھتے جائیں گے۔ کیمرے کی ایجاد نے نفس کے اس وحشی پن کو ہم تک پہنچا دیا ورنہ یہ عمومی سی بات تھی کہ مرد کو جہاں

Read more

دیار غیر میں اقلیتی بیٹے کے نام خط

                                                                                                                      پیارے بیٹے کیسے ہو؟ دیار غیر میں تمہارے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟ تم جس ملک میں رہتے ہو

Read more

عظیم ماں محترمہ فاطمہ جناح کی یاد میں

 تاریخ کے اوراق میں کچھ خواتین و حضرات کو ایسا مرتبہ ملتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے قوموں کے ہیروز بن جاتے ہیں وہ خود اس دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور قومیں بغیر کسی وعظ و نصیحت کے خود ہی اُن کو لقب دیتی ہیں اور خود ہی اُن کو اپنا رہبر و رہ نما، لیڈر یا ماں کہتی ہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح اُن ہی میں سے  ایک ہیں۔ ماں

Read more

آئی ایم ایف سے معاہدے پر جشن؟

بالآخر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ حکومت کا پچھلے 15 ماہ میں سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہے۔ پچھلی حکومت پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے کے کنارے پر چھوڑ گئی تھی۔ اپنے پرائے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ اس معاہدہ کے طے پانے میں بے پناہ رکاوٹیں درپیش تھیں۔

Read more

قومی مقدسات میں اضافہ نہ کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پر قاتلانہ حملہ کی سوشل میڈیا مہم کے محرک ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی قسم کی مہم جوئی ہے جو 9 مئی کے واقعات سے پہلے شروع کی گئی تھی اور جس کے نتیجے میں عسکری تنصیبات اور شہدا کی یاد گاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا

Read more

پاکستان میں "استحکام پاکستان” کی تیاری

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے بعد بڑی سیاسی ہلچل ہوتی نظر آرہی ہے۔ یار لوگ بتاتے ہیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے بعد پنجاب میں سے پندرہ سے بیس مزید الیکٹیبلز استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آئندہ چند روز میں استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت پنجاب کے مختلف شہروں کے دورے کرے گی اور اہم ملاقاتیں کرے گی۔

Read more

فضل الرحمن صاحب کی عظمت سے جسم کے پہاڑوں اور غاروں تک

اس وقت رسالہ ’ختم نبوت‘ 23 جون  تا 7 جولائی 2023 کا اداریہ میرے سامنے ہے۔ اس تحریر کے اوپر لکھنے والے کا نام ’حضرت مولانا اللہ وسایا مد ظلہ‘ درج ہے۔ اور عنوان ہے ’مولانا کی استقامت کو سلام‘ ۔ اس اداریہ میں عمران خان صاحب اور انہیں اقتدار کی سیڑھی پر چڑھانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں پاکستان میں صرف تین اشخاص تھے جو کہ بروقت پہچان گئے تھے کہ عمران خان

Read more

عمرانی گروہ اور مخصوص مائنڈ سیٹ بنانے میں سوشل میڈیا کا استعمال

عمران خان نے اپنے پیروکاروں میں بہت سے برے رجحانات متعارف کروائے ہیں۔ پہلا ان کی عدم برداشت ہے۔ کسی دوسرے شخص کے خیالات اور نقطہ نظر کی تعریف کرنے کی صلاحیت یہاں تک کہ جب وہ ہمارے اپنے سے مختلف ہوں برداشت کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ ایک روادار فرد صبر سے دوسرے لوگوں کے نقطہ نظر کو سنتا ہے اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ بیک وقت بغیر کسی بحث کے اپنے خیالات یا نقطہ

Read more

پلاسٹک کی آلودگی اور پہلا قدم

تین جولائی کو دنیا بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں سے آزادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس کا مقصد پوری دنیا کو پلاسٹک کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ پلاسٹک زندگی اور ماحول دونوں کے لئے شدید نقصان دہ ہے جس کا استعمال موجودہ دور میں ہر شعبے میں بہت بڑھ گیا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً پانچ سو بلین پلاسٹک کے تھیلے استعمال ہوتے ہیں اور پاکستان میں یہ تعداد تقریباً ساٹھ ارب

Read more

الیکشن نہیں تو قرعہ اندازی ہی سہی

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالات نے ہر طبقے کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، اور یہ تمام طبقات ان حالات کا ذمہ دار ملک کے موجودہ سیاسی بحران کو ٹھہراتے ہیں۔ حالات بتاتے ہیں کہ سب اپنی اپنی انا کے غلام بنے ہوئے ہیں اور کسی کو درپیش چیلنجز یا عوام کو درپیش مسائل سے کوئی غرض نہیں، ضدوں، اناؤں اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے عمل نے ماضی میں سیاست دانوں اور سیاسی پارٹیوں

Read more

سیاسی تنہائی کے مہلک نتائج

قومی سیاست میں عمران خان کی انٹری انتشار انگیز رجحان سے شروع ہو کر ایسے عمیق تشدد پہ منتج ہوئی جس نے ریاستی اتھارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خان نے مقتدرہ کی ہمنوائی میں نیا پاکستان بنانے کی مبینہ سکیم کے تحت ملک کو بالترتیب 2014 کے پرتشدد دھرنوں، 2017 کی تباہ کن عدالتی فعالیت، 2022 میں اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکنے کے لئے آئین سے فراڈ اور پھر 9 مئی

Read more

عمران خان کے پیروکار اور اُن کے مغالطے

معروف یونانی فلسفی سقراط نے دوران مکالمہ کریٹون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”پیارے کریٹون! ایک بات تم بہت اچھی طرح سے جان لو کہ گفتگو میں غلط استدلال نا صرف تمہارے گناہ بڑھاتا ہے، بلکہ تمہاری روح کو بھی سیاہ کر دیتا ہے“ ۔ دراصل ایک غلط دلیل بہت سے مغالطوں کو جنم دیتی ہے اور مغالطوں کی گھمن گھیریوں میں بری طرح سے الجھا ہوا کوئی شخص ہو یا پھر کوئی قوم وہ بحث کی گتھی

Read more

پاکستان کو بے ہنگم آبادی نہیں، اچھے شہریوں کی ضرورت ہے

بچپن میں سکول جاتے ہوئے اچانک بس میں ایک فقیر نے صدا لگائی ”میں غریب اور بیمار آدمی ہوں، میرے آٹھ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، اللہ کے نام پہ میری امداد کریں۔ “ جس پر جھٹ سے میرے ایک شرارتی کلاس فیلو نے گداگر کو مخاطب کرتے ہوئے پنجابی میں گرہ لگائی، ”اٹھ بچے جم کے ساڈے سر کوئی احسان کیتا ای“ (آٹھ بچے پیدا کر کے ہمارے اوپر کوئی احسان کیا ہے؟)۔ اسی طرح ایک بار سکول میں آبادی

Read more

کسی کی ویجائنا تو کسی کے منہ پہ تالے ہیں۔۔۔

آج کل تو گویا آگ سی پھیلی ہے جنگل میں، کہ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ نے تالے کا راز افشا کیا ہے۔ ایسی آگ میں کودنا تو نہیں چاہیے کہ سیانے فقط تماشائی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر ہم کہاں کے سیانے ہیں۔ ان کا ہر کالم پڑھتا ہوں سو پہلی ہی فرصت میں یہ بھی پڑھا، پھر اس پہ اختلافِ رائے رکھنے والوں کو بھی پڑھا۔ اب میرا مشاہدہ کیا ہے، سنیے، کسی کو برا لگے تو لگتا

Read more

عضو تناسل کو تالا کون لگائے گا

آ پ کا کسی ایسے شخص کے متعلق کیا خیال ہے جو دن دیہاڑے اپنی نیکر اتار کر ایک برقع پوش خاتون پر لپک پڑے؟ کیا اس قسم کے بندے سے یہ کہہ کر جان چھڑائی جا سکتی ہے کہ ” بندہ ذہنی مریض تھا“ حالانکہ واردات کے دوران وہ ماسک پہنے ہوئے تھا تا کہ کوئی اسے پہچان نہ لے؟ آخر کس وجہ سے وہ اس نہج تک پہنچ گیا کہ کپڑوں سے بے نیاز ہو کر سر راہ ہی

Read more

ہم سے زیادہ اہانت مذہب کون کرتا ہے؟

سویڈن میں قرآن شریف جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف مسلم ورلڈ میں جو شدید رد عمل آیا ہے اس نے پاکستانی سیاستدانوں اور حکومت کو بھی مجبور کر دیا تھا کہ وہ ملک گیر سطح پر احتجاج کر کے اپنا حصہ بھی بقدر جثہ ادا کریں۔ اس ضمن میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر بھی فرمائی، ہو سکتا ہے شاید ٹکٹ کے امیدوار اسے تاریخی تقریر بھی قرار دے دیں۔ محترم نے اس واقعہ

Read more

کیا پاکستان امریکہ کو توڑنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

عوام کیا سوچتے ہیں؟ ان کا آئیڈیلزم اور ان کے سپنے کیسے ہیں؟ عوامی مائنڈ سیٹ کیسا ہے؟ آپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں تو یا تو آپ چائے کے ڈھابوں پہ بیٹھیں یا سوشل میڈیا پہ حالات حاضرہ پہ آنے والی پوسٹس پہ لوگوں کے کمنٹس پڑھیں۔ آپ مذہبی مدرسوں کے طلباء کے ساتھ بیٹھیں۔ نوجوانوں کے ساتھ کچھ ڈسکس کریں یا آپ سوشل میڈیا پہ چلے جائیں تو وہاں لوگ کہہ رہے ہوں گے ”یہ پاکستان ہی تھا

Read more

ہماری با اختیاری کس نے اغوا کر لی؟

پاکستان نے اپنی ضروریات کو ابتدا سے ہی سستے میں برائے فروخت پیش کر دیا۔ چنانچہ ایک طاقتور دفاع کی تلاش میں اسے اپنی خود مختاری سیٹو اور سینٹو جیسے بیگانے اتحادوں کے پاس رہن رکھنا پڑی۔

Read more

استاد نور بخش: پسنی کے موسیقار جن کی دھنوں نے یورپی سامعین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

استاد نور بخش اس وقت موسیقار دانیال احمد کے ہمراہ یورپ کے دس ممالک میں 25 شوز میں پرفارم کر چکے ہیں اور تقریباً ہر دوسرے روز ان کی جانب سے لگائی جانے والے ویڈیوز میں لوگوں کو ان سروں پر ناچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Read more

پب جی پر محبت کے بعد وہ ’غلطی‘ جو پاکستانی انڈین جوڑی کو سلاخوں کی پیچھے لے جانے کا باعث بنی

سیما کی پہلی بار سچن سے کب ملاقات ہوئی، وہ نیپال کے راستے اتر پردیش کے ربوپورہ کیسے پہنچیں؟ سیما نے سچن کے ساتھ ڈیڑھ ماہ تک کیسے وقت گزارا اور سیما نے ایسی کون سی غلطی کی کہ وہ سلاخوں کے پیچھے چلی گئیں۔

Read more

سچ بولنا مشکل، لکھنا بہت آسان

پاکستان میں سچ اور حق کے درمیان ایک خاموش سی جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اس جنگ میں جنتا کا کوئی کردار نظر نہیں آ رہا۔ عوام کو تقسیم کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر مطلوبہ نتائج کافی حد تک مایوس کن ہیں۔ اس ساری صورت حال میں دستور پاکستان کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ نامکمل قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کو نظرانداز کر کے ایسی قانون سازی کی ہے جس سے آئین پاکستان

Read more

ہسپتال میں بچی کے جھلسنے کا واقعہ: ’جب پٹیاں اُتاریں تو ٹانگیں مکمل طور پر جھلس چکی تھیں‘

پاکستان میں آئے دن یہ خبر سننے کو ملتی ہے کہ انکیوبیٹر میں کبھی خرابی، کھبی درجہِ حرارت زیادہ ہو جانے تو کھبی آگ لگ جانے کی وجہ سے نومولود بچے ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

کچھ سردار کاشان مسعود کے بارے میں

کاشان مسعود! صرف ایک نام نہیں بلکہ وہ صدائے بازگشت ہے جس سے، مجھ سمیت آزاد کشمیر کے کئی نوجوانوں کے اذہان پر ثبت وہ نقوش ابھر آتے ہیں جو کسی انسان کی شخصی تشکیل کے ابتدائی مراحل سے متعلق ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ میں سن 2000 کی دہائی کے اوائل میں آزادی کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ اس تحریک کے بانیوں میں سردار کاشان مسعود کا نام سر فہرست تھا۔ یہ ان

Read more

جاگیردارانہ نظام کیا ہے؟

جاگیر دارانہ نظام کیا ہے؟ یہ ایک سوچ ہے، ایک رویہ ہے جس کی بنیاد ایک ”میں“ کے گرد گھومتی ہے۔ قرون وسطیٰ میں معاشرے کے طاقت ور لوگوں کی طرف سے سیاسی اور فوجی طاقت کے بل بوتے پر لوگوں کو غلام رکھنے کے عمل کو جاگیردارانہ طرز کا نظام کہا جاتا تھا۔ معنوی طور پر اگرچہ یہ اصطلاح بڑی زمینداریاں رکھنے والے لوگوں سے متعلق استعمال کی جاتی ہے اور چونکہ کچھ صدیاں قبل تک جب کہ ابھی

Read more

مجھے وہ پاکستان اچھا لگتا تھا

1۔ مجھے وہ پاکستان اچھا لگتا تھا جہاں مختلف قومیتیں آپس میں محبت اور رواداری کے ساتھ رہتی تھیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔ ہمارے محلے میں سرحد کے خان انکل، ہمارے اسکول کے استاد محترم خلیل بھٹی صاحب اور مجسٹریٹ سکندر بھٹو رہا کرتے تھے اور ہمارا ان سب گھروں میں آنا جانا تھا کیونکہ اس وقت ہم سب لوگ پاکستانی تھے۔ لیکن آج ہم لوگ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں 2۔ مجھے وہ پاکستان

Read more

اخلاقی تقاضوں کا فقدان

انسان ایک معاشرتی حیوان ہوتے ہوئے بنائے عالم سے اس تگ و دو میں رہا ہے کہ دنیا میں ایک اچھا اور بہتر معاشرہ قائم ہو تاکہ لوگ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ سکیں۔ یعنی ان کے دکھ اور خوشیاں سانجھی ہوں۔ ان کے درمیان محبت، امن، مساوات، رواداری، ملنساری اور ہم آہنگی فروغ پائے تاکہ دنیا میں تعمیر و ترقی بھی ہو اور بھائی چارے کی مثال بھی قائم ہو۔ اگر ہم دنیا کی ابتداء پر غور و

Read more

طاہرہ کاظمی، میں اور آپ

ڈاکٹر صاحبہ کی پوسٹ پڑھ کر آدھی ڈاکٹر ہو گئی۔ انہوں نے قصائی گائناکالوجسٹ سے بچنے کا طریقہ بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ کب آپ کو نارمل اور کب آپ کو سی سیکشن کی طرف جانا ہے۔ آپ کو اپنی حالت کا پتہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ آپ کا حق ہے آپ ڈاکٹر سے سوال کریں۔ اس اندھیر معاشرہ میں وہ خواتین کی زندگی کی راہ ہیں۔ میرے بچے نہیں مگر مجھے کافی علم حاصل ہوا ان کے ذریعے۔

Read more

اٹلی میں غیرت کے نام پر پاکستانی بچیوں کے قتل

  ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے۔ آزاد۔ زبردستی کی شادی کو نہ۔ جو ایک اطالوی صحافی مارتینا کاستیلیانی نے لکھی ہے۔ ویسے تو یہ کتاب اٹلی میں موجود ان غیر ملکی بچیوں پر تشدد کے موضوع پر ہے جن کی شادی زبردستی ان کے رشتہ داروں سے کروائی گئی۔ لیکن اس کا ایک ایک ورق بتاتا ہے کہ مسئلہ صرف زبردستی کی شادی کا نہیں ہے بلکہ غیرملکی بچیوں کو صنف امتیازی کی بنا پر کس

Read more

اردو فکشن اور ڈراموں میں کارو کاری کے چند حوالے

انسائیکلو پیڈیا بریٹانیکا کے مطابق ”خاندان کے مردوں کے ہاتھوں لڑکی یا عورت کے قتل کو اکثر اوقات عزت کے نام پر قتل کہا جاتا ہے۔ مارنے والے اپنے عمل کے حق میں یہ دلیل دیتے ہیں کہ مرنے والی نے ان کے خاندان کے نام اور ناموس پر بٹا لگایا ہے۔ پدر سری معاشروں میں، لڑکیوں اور خواتین کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے۔ عورتوں کے کنوارے پن اور جنسی پاکیزگی کو برقرار رکھنا مرد رشتہ داروں۔

Read more

میچ فکسنگ کے الزامات سے انڈین کرکٹ کو بام عروج پر پہنچانے والے ’گاڈ آف دی آف سائیڈ‘ سورو گنگولی

‘گنگولی جانتے ہیں کہ کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کو کیسے پہچانا جائے، کس طرح ان کی حوصلہ افزائی کی جائے، کس طرح ان کی حمایت کی جائے اور انھیں آزادی دی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ گنگولی ایک کامیاب کپتان ثابت ہوئے۔’

Read more

بابائے صحافتِ گجرات : ایس اے منشی

بھارت کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک دفعہ کہا تھا کہ میں اگر سیاست دان نہ ہوتا تو ایک صحافی ہوتا۔ جب وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ جب میں ایک شہر کے ہوائی اڈے سے اڑ کر کسی دوسرے شہر کے ہوائی اڈے پر اترتا ہوں تو وہاں جو صحافی میرے دورے کی کوریج کے لئے آئے ہوتے ہیں وہ مجھ سے ایسے موضوعات اور واقعات کے متعلق سوالات کرتے ہیں جن کے

Read more

فوجی عدالتیں کیا ہیں اور ان میں عام شہریوں کے خلاف مقدمات کی کارروائی کیسے ہوتی ہے؟

حالیہ دنوں میں نو مئی کے واقعات کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے سویلین مبینہ ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کی منظوری دی ہے۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ کسی عام شہری کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمے کی کارروائی کیسے ہوتی ہے اور ان کے وکلا کو کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟

Read more

پوری قوم کی صلاحیتیں ضائع ہورہی ہیں

پاکستان کی تاریخ کے آئینے میں اگر دیکھا جائے تو اس ملک کے نام نہاد پڑھے لکھوں اور ریاست کی طاقت و اختیار کے ایوانوں میں براجمان شخصیات نے ہی اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کیے ہیں۔ بد عنوانی سے لے کر آئین کی دھجیاں اڑانے تک کے کارنامے سارے کے سارے انہی کے نامہ اعمال میں جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ تعلیم سے قوموں کی تقدیریں بدل جاتی ہیں مگر یہاں معاملہ ہی الٹا ہے۔ یہاں ساری بد

Read more

ووٹ کی حکمرانی

دور حاضر میں امور مملکت چلانے کے لیے جمہوری نظام کے افادیت سے مفر ممکن نہیں۔ ایک جمہوری نظام میں عوام مسلسل انتخاب رائے کے ذریعے اپنے منتخب عوامی نمائندوں کا احتساب کر سکتے ہیں اور یہی خوبی جمہوری نظام کو منفرد اور ممتاز بنا دیتے ہیں۔ سیاسی سمجھ بوجھ کا کچھ کچھ آغاز ہوا تو خود کو اس دور میں پایا جب محبان وطن بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دورہ لاہور اور کارگل جنگ کے حوالے سے میاں

Read more

ہمارا جمہوری تذبذب اور معاشی تزلزل

علامہ اقبال اپنی فضاو¿ں کے طائر خوش پرواز تھے، گاندھی جی اپنی روایت کے مہاتما تھے۔ کسی تقابل کا شائبہ ہی نہیں۔ اقبال نے 1924 میں اشاعت پذیر ہونے والی بانگ درا میں گاندھی جی پر چوٹ کی۔ ’یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر‘ ۔ آپ سے کیا پردہ۔ یہ طالب علم کیسے جان پاتا کہ ’آیہ نو‘ فارسی ترکیب ہے اور اگلا لفظ جیل تو زنداں کا سیدھا انگریزی ترجمہ ہے۔ ہمیں اپنے نیم خوابیدہ قصبے

Read more

پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے اور فحش حرکات کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

پاکستان میں آئے روز عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ تاہم گزشتہ چند دنوں میں دو ایسے الگ الگ واقعات سوشل میڈیا پر زیر بحث رہے ہیں جن میں متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ ہراساں کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کا زور و شور سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Read more

بالوں میں آئی سفیدی اور کینیڈا کے مشاعرےکی صدارت

خواتین و حضرات ! آج کی محفل مشاعرہ میں صدارت کی کرسی پر بیٹھنا میرے لیے عزت’ اعزاز اور فخر کی بات ہے لیکن میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ میری صدارت میں میری شاعری اور دانشوری کا دخل کم ہے اور انٹرنیشنل آرٹس کونسل کینیڈا کے روح رواں شعیب ناصر اور ان کے ادبی دوستوں کی محبت’ چاہت اور اپنائیت کا دخل زیادہ ہے۔عین ممکن ہے ان دوستوں نے میرے سفید بال دیکھ کر یہ فیصلہ

Read more

آئی ایم ایف کی سرگرمیاں اور پاکستان کی خود مختاری

آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ نہیں ہوتا تو ملک میں مہنگائی بڑھے گی اور ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اس لئے سیاسی ہراسانی کے باوجود تحریک انصاف نے انتخابات تک اس معاہدے کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابات کے بعد قائم

Read more

سویڈن مسیحی ریاست نہیں

پچھلے دنوں سویڈن میں ایک عراقی مہاجر سلوان مومیکا نے اپنی ذاتی حیثیت میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی، مگر پوری دنیا نے اس قبیح فعل کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ سویڈن کی حکومت کو تنقید کا نشانہ اس لیے بنایا کیونکہ سویڈن کی عدالت نے آزادی اظہار سے متعلق سویڈن کے قوانین کے تحت اس قبیح فعل کی اجازت دی۔ الہامی کتابوں یا مذاہب کی بے حرمتی شاید سویڈن جیسے سیکولر ملک میں حساس معاملہ نہیں کیونکہ

Read more

تالہ ۔ ۔ ۔ بندی

پیچیدہ امر یہ ہے کہ ہمارے ہاں سنجیدہ موضوعات پر مکالمے کی کوئی صورت موجود نہیں ہے۔ جو موضوعات یونیورسٹی کے کلاس روم میں لازمی علوم (Prerequisites) کے حصول کے بعد زیر بحث آنے چاہیں وہ سوشل میڈیا پر نہ صرف سطحی انداز میں زیر بحث آتے ہیں بلکہ زیر بحث آنے کے لئے بھی کسی حادثہ یا واقعہ کے منتظر ہوتے ہیں اور جونہی گرد بیٹھ جاتی ہے، مباحثے کے شرکاء کو کوئی نیا موضوع اپنی جانب راغب کر

Read more

این ایچ ایس برطانوی عوام کی ریڈ لائن ہے

چند روز قبل اِپسوس نامی ادارے کی سروے رپورٹ سے پتہ جلا کہ برطانوی عوام کو اس سال بھی سب سے زیادہ غرور اپنے قومی ادارۂ صحت پر ہے۔ جبکہ برطانوی ثقافت، تاریخ، جمہوری اقدار، شاہی خاندان اور فوج پر ناز سب ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔ سروے کے 72 فیصد شرکاء کے نزدیک این ایچ ایس کا وجود برطانوی معاشرے کے لئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ 80 فیصد اس کے بجٹ میں اضافہ کے حق میں ہیں۔ دراصل برطانیہ میں

Read more

شانگلہ میں ریت کے تودے تلے دب کر آٹھ بچے ہلاک: ’ماں یہ گھر کے سامنے ہی تو کھیلنے جاتا ہوں، کون سا دور چلا جاتا ہوں‘

ضلع شانگلہ کے قریب تحصیل مارتونگ میں جمعرات کو اچانک ریت کا ایک پہاڑ میدان میں کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گرا۔ مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے چھ بچے، سات بہنوں کا ایک اکلوتا بھائی اور ننھا شایان بھی شامل ہیں۔ تودے تلے دبنے والے ایک بچے کو زندہ حالت میں بچا لیا گیا۔

Read more

ماحولیاتی انصاف

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ اورموثر حل؛سماجی اور ماحولیاتی انصاف کی فراہمی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔آج سے دس بیس سال پہلے اگر پاکستان میں کوئی ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کی بات کرتا تھا تووہ انسان کسی اور ہی سیارے کی مخلوق لگتا تھا۔کالج کے زمانے میں اوزون لیئر اور گرین ہاوس کے اثر کے بارے میں پڑھتے ہوئے لگتا تھا جیسے یہ ہماری دُنیا کی بات نہیں ہو رہی ہے۔ چند ہی سالوں میں پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی

Read more

کیا عورتوں کی تعلیم اور کام کرنا ضروری ہے؟

پچھلے دنوں ایک واقف کار خاتون کا آپریشن تھا۔ اور وہ اس سے ایک ہفتہ پہلے سے ڈاکٹرز اور اسپتال آ جا رہی تھیں۔ آپریشن سے پہلے جسم کی مدافعت کی ممکنہ تیاری جاری تھی۔ ڈرپس، دوائیاں، غذا، پرہیز سب ہو رہا تھا۔ بیماری محبت کی طرح بڑے عرصے سے پالی گئی تھی۔ وقتی ٹوٹکے، دیسی جگاڑوں نے صورت حال اتنی خراب کر دی کہ مرتا کیا نہ کرتا، کے مصداق جراحی ہی آخری حل رہ گیا۔ سات آٹھ دن

Read more

سویڈن واقعہ پر خان صاحب کا احتجاج”اچک” لینے کی حکومتی تدبیر

اپنے دین کی کلیدی علامات کے بارے میں ہم پاکستانی بہت جذباتی ہیں۔بنیادی طورپر ”عقل کا غلام“ ہوتے ہوئے بھی مجھ گنہگار نے اس کی بابت کبھی شرمندہ محسوس نہیں کیا۔نہایت خلوص اور عقیدت پر مبنی ان جذبات کو تاہم چند جماعتیں اور افراد جب خالصتاََ سیاسی مفادات کے حصول کے لئے بھڑکانے کی کوشش کریں تو جی جل جاتا ہے۔ یہ سوچتے ہوئے پریشان ہوجاتا ہوں کہ واضح طورپر مفادپرستانہ بنیاد پر بھڑکائی ایسی تحریک کو نام نہاد ”عالمی

Read more

منتخب ایوان کی تذلیل کا ذمہ دار کون؟

گلگت بلتستان میں اقتدار کی حالیہ رسہ کشی میں منتخب ایوان کی تذلیل افسوسناک ہے۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان  خالد خورشید کی نا اہلی کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کو تالے لگا کر منتخب نمائندوں اور سٹاف کو بے دخل کرنے کا عمل معزیز ایوان کی تضحیک ہے۔ وہ کونسی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ایسا غیر جمہوری قدم اٹھانا پڑا جبکہ سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے آرڈرز پر عملدرآمد اسمبلی کو تالے لگائے بغیر بھی کرایا

Read more

سویڈن میں قرآن کو بار بار نذر آتش کرنے کے واقعات کیوں پیش آتے ہیں؟

چند تجزیہ کاروں کے مطابق اس نوعیت کے واقعات کے پیچھے کسی حد تک سیاست کارفرما ہے اور پورے یورپ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے عروج کی جھلک سویڈن میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کیا قرآن نذر آتش کیے جانے کے واقعات کا سویڈن کے ماضی سے کوئی تعلق ہے؟

Read more

ڈاکٹر لیاقت تابان کا ناول: دارالامان

دارالامان 203 صفحات پر مشتمل ناول ہے جسے 2017 میں پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان نے لکھا تھا اور ملگری لکوال کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ ڈاکٹر لیاقت تابان پیشے کے اعتبار  سے نیفرالوجی کے پروفیسر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی قلمی مشقت سے پشتو زبان کی آبیاری بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بے شمار موضوعات پر بیس کتابیں تصنیف کی ہیں۔   مزکورہ ناول میں  پشتون خواتین کے حقوق  اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں بات

Read more

قرآن سوزی کی مذمت اور وزیر اعظم کی بے بنیاد جذباتی تقریر

پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن سوزی کی مذمت کی ہے اور سویڈن سے ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔ قرار داد منظور ہونے سے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پوری قوم سے جمعہ کو اس واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے اور ریلیاں نکالنے کی اپیل کی۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ ’یہ ناقابل برداشت اور مذموم حرکت آئندہ

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر اور فوج کا مدبرانہ دفاع

پاکستان میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) ایک اہم ادارے کے طور پر ابھرا ہے، جو درست معلومات پھیلانے، بحرانوں سے نمٹنے اور ملک کی مسلح افواج کے بارے میں عوامی تاثر کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کا اولین کردار پاکستانی مسلح افواج کی کوششوں، کامیابیوں اور قربانیوں کے بارے میں معلومات کی موثر ترسیل کو یقینی بنانا ہے۔ پریس ریلیز، سوشل میڈیا اور دیگر کمیونیکیشن چینلز کے

Read more

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اعتماد کے فقدان کی وجہ سے نواں ریویو نہیں ہو سکا۔ وزیر خزانہ صاحب نے بڑی بڑھکیں لگائیں کہ ہم آئی ایم ایف کے بغیر بھی گزارہ کر لیں گے۔ مگر ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی شرائط بھی قسطوں میں پوری کرتے گئے۔ بالآخر نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیا گیا۔ جب گزارہ ناگزیر ہو گیا تو دوبارہ روابط بحال کیے گئے اور آئی ایم ایف کی نئی شرائط بھی

Read more

گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ

عرصہ طویل مدت کی ہم آہنگی اور گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لئے اہم مسئلے ہیں جو ملک کے ترقی اور تسلسل حل کی تلاش میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ دونوں موضوعات مختلف جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کے بنیادی اصولات پر مبنی ہوتے ہیں جن کے تحت ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات کا حل ممکن ہوتا ہے اور ریاست کے ترقی اور ترقی کے لئے ضروری ہے۔ ہم آہنگی کے حوالے

Read more

اسکول اور ذہنی صحت سے متعلق اقدامات

ذہنی صحت مجموعی بہبود کا ایک اہم پہلو ہے جو کہ  ایک فرد کی زندگی کے جذباتی، نفسیاتی اور سماجی پہلوؤں کو گھیرے ہوئے ہے۔ پاکستانی اسکولوں کے تناظر میں جہاں بچے اپنے ابتدائی تعلیمی عہد کا ایک اہم حصہ صَرف کرتے ہیں، ذہنی صحت کو ترجیح دینا انتہائی ناگزیر ہے۔ اسکولوں میں ذہنی صحت سے متعلق خدشات کو دور کرنا طلبہ کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے، سیکھنے کے مثبت ماحول کو فروغ دینے اور ان کے مستقبل کی

Read more

دو بازیاب، چار اغوا: سندھ میں پھر بھی امن ہے!

سندھ میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہونے کے بعد کراچی تا کشمور پیپلزپارٹی کا بول بالاہے۔ پہلی مرتبہ کراچی کی میئر شپ بھٹو کی جماعت کو ملی ہے۔ دیہی حلقوں کے بر عکس کراچی سے محض بھٹو کے نام پر ووٹ ملنا ذرا مشکل ہے۔ لہٰذا شہر میں ووٹ بنک بڑھانے، شہریوں کی رائے بدلنے اور پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کے لیے جیالے میئر کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔ امید ہے میئر کراچی شہر میں کام کرنے کے لیے روایتی سیاستدانوں

Read more

قائدِ طلبا شہید نجیب احمد

شہید نجیب احمد 10 جون 1965 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کے والدین آگرہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں آباد ہوئے۔ والد سید ظریف احمد پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور اردو اسپیکنگ ہونے کے باوجود ان کی سیاسی وفاداریاں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تھیں وہ اس جماعت کے اچھے اور برے ادوار میں ہمیشہ اس کے ساتھ رہے۔ نجیب شہید اپنے چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور سب کی

Read more

حبس میں ایک سفر

کچھ سال پہلے کراچی سے ایک مہربان تشریف لائے ۔ جولائی کا مہینہ چل رہا تھا اور ساون کا موسم اپنے پورے جوبن پہ اترا ہوا تھا۔ جس رات وہ آئے بارش نے ادھم مچائے رکھا ۔ چھت پہ اترنے والے موٹے موٹے قطروں کی دھما دھم سے اگرچہ ان کی  نیند میں خلل تو پڑتا رہا لیکن وہ فطرت کے دلدادہ انسان تھے اور اتنی وافر مقدار میں بارش سے خوب لطف اٹھا رہے تھے۔ کہتے تھے کراچی میں

Read more

عید ِغدیر اور سات صدیوں بعد سید فخرالدین بلے کا نیا قول ترانہ

حضرت امیر خسرو نے اپنے مرشد سرکار حجرے نظام الدین اولیاء کے حکم کی تعمیل میں قوالی کی بنیاد رکھی تھی۔ قوالی کا مکمل نصاب بھی ترتیب دیا تھا۔ قوالی اس محفل کو کہا جاتا ہے کہ کہ جس کا آغاز قول ختم المرسلین کے اعلان ولایت سے کیا جاتا ہے۔ گویا کہ من کنت مولا ، فھذا علی مولا ۔ اور یہ قول پڑھنے والے کو قوال کہا جاتا ہے اور جس محفل میں پڑھا جائے اسے قوالی کہتے

Read more

سرفراز یا محمد رضوان: بابر اعظم کی پہلی چوائس کون؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سرفراز احمد ان کی پہلی چوائس ہیں لیکن ’اس حوالے سے پہلے سے حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔‘

Read more

’سالم نے میری بازیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کی، اب وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہو گیا ہے‘

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالم بلوچ کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری رہا کیا جائے یا کسی سول عدالت میں پیش کیا جائے۔

Read more

میرے بھی ہیں کچھ خواب

تاریخ کی کون سی ایسی کروٹ ہے جس کے بارے آپ خواہش رکھتے ہیں  کہ کاش میں اس دور میں پیدا ہوتا اور اس زمانے کا چشم دید گواہ ہوتا؟ اکثر مسلمان تو اس کا سیدھا سا جواب دیتے ہیں، یعنی سرکار کا دور۔ لیکن اگر یہ شرط  لگا دی جائے کہ ’اس کے علاوہ‘ تو اپنے اپنے میلان اور مزاج کے مطابق دوست طرح طرح کے دل چسپ جواب دیتے ہیں، کوئی کشیپ اور آنند کی طرح گوتم بدھ

Read more

’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیا جائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں سویڈن کے واقعہ کے خلاف قرار داد منظور کی جائے گی اور ایسے واقعات کی روک

Read more

اگر اُس رات وہ نہ ہوا ہوتا

خیال بھی کیسی دلچسپ چیز ہے جب اک بار ذہن انسانی میں آ جائے تو خیالوں کا اک نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، ایک خیال سے دوسرا خیال جنم لیتا ہے تو ساتھ میں کئی جہتیں کھول دیتا ہے پھر ان جہتوں سے کئی اور خیال نکل پڑتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان ان خیالوں میں گم ہو کر خیالی پلاؤ بنا لیتا ہے اور دل ہی دل میں خوش ہوتا رہتا ہے تو کبھی ان خیالوں کی وحشت

Read more

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سے معذرت کے ساتھ

محترم اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ہماری سیاست کے بڑے نام ہیں ان کی صوبائی سے وفاق کی وزارتوں تک کا سفر ان کی جدوجہد اور سیاست کے اعترافات کے زمرے میں آتے رہے ہیں ان حضرات کی وکلا کے حقوق، آئین کی بلا کسی روک ٹوک کے بالادستی و نفاذ کے لئے کاشوں کا ہر ایک معترف رہا ہے۔ یہ قانون کی بالادستی کو بھی دین کے ایک رکن کے برابر کا درجہ دیتے رہے ہیں۔ جمہوریت کے لئے

Read more

ہم آج کہاں کھڑے ہیں؟

اس بات پر بحث لاحاصل ہے کہ پاکستان کے خلاف کوئی ملک اور خاص طور پر ہندوستان جنگ مسلط کر سکتا ہے لیکن اس بات پر بحث اور غورو فکر وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے خلاف معاشی جنگ برپا کر کے اور اندرونی سیاسی ابتری اور امن و مان کوبگاڑ کر اس مملکت خدادا پر ایسی کاری ضربیں لگائی جائیں کہ یہاں کاروبار کرناممکن نہ رہے اور یہی بے چینی اور ابتری پہلے سے معاشی طور پرآفت زدہ

Read more

یوم تقدیس قرآن

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی سے پوری دنیا میں کروڑوں مسلمانوں کے دل زخمی، جذبات مجروح ہوئے ہیں اور ان کے جذبات سے کھیلا گیا ہے‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں امت مسلمہ اس جاہلانہ فعل پر سراپا احتجاج ہے۔ یہ آج کی بات نہیں، انسانی حقوق کے نام نہاد محافظ‘ انسانی حقوق کی پہچان سے ہی لاعلم ہیں، کبھی تو رحمت العالمین ﷺکی شان مقدس میں گستاخانہ خاکے بنا کر‘ اپنی رسوائی، جاہلیت پر مہر ثبت کی

Read more

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے

پاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ افراد کو اسرائیل میں ملازمت کرنے اور ’مشکوک‘ ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کے الزام میں گرفتار کر کے تحققیات شروع کر دی ہیں۔

Read more

لاہور میں ریکارڈ بارش، 11 سالہ بچے سمیت سات افراد ہلاک: ’یہ غیر معمولی بارش تھی‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بدھ کی علی الصبح سے ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش کے بعد مختلف واقعات میں اب تک دو خواتین اور ایک 11 سالہ بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔صوبائی حکومت کے مطابق لاہور میں بارش کا گذشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

Read more

قبائلی نوجوان کے سر، چہرے پر پیشاب کرنے کی ویڈیو پر انڈیا میں سیاست: ’ملزم نے انسانیت کو داغدار کیا‘

اس ویڈیو میں ایک شخص ایک دوسرے قبائلی نوجوان پر سرعام پیشاب کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔ اس واقعے میں پرویش شکلا نامی شخص کے خلاف شیڈولڈ کاسٹ اور شیڈولڈ ٹرائبز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے منگل کی رات گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

ایران سے (2)

ایران سے اپنے مشاہدات اور تاثرات سپرد قلم کرتے ہوئے جو موضوع سب سے قبل زیر بحث لانا چاہتا ہوں کہ ایران اور سعودی عرب کے مابین چین کی ثالثی میں جو سفارتی تعلقات کی بحالی کا اقدام کیا گیا ہے وہ ایرانیوں کی نظر میں ایک مثبت قدم ہے ان کی نظر مستقبل کے ممکنہ واقعات پر ٹکی ہوئی ہے جب ان سے اس سوچ کی وجہ دریافت کرو تو کم و بیش سب ہی یہ کہتے ہیں کہ

Read more