مختصر لباس اور روبوٹ مرد

وزیراعظم پاکستان نے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب جو کہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے جنسی تشدد، ریپ، بچوں سے زیادتی، سے متعلق تھا اس میں جو بھی کہا الگ الگ سوچ اور طبقہ فکر کے لوگ اس بیان کو اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھ رہے ہیں ایک طبقے نے جسے ہمارے سماج میں ایلیٹ، لبرلز، ماڈرن، فیشن ایبل کہا جاتا ہے۔ وہ اس بیان پر اسے اپنی شخصی آزادی پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔ اور خواتین کے لباس کو ان کا مکمل انفرادی حق قرار دے رہے ہیں۔

میڈیا اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ لوگ بھی اس بیان پر شدید نا پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ میڈیا پرسن اور فیشن انڈسٹری کے لیے تو یہ بات اس لیے بھی انتہائی ناپسندیدہ ہے کی اس سے ان کا بزنس اور سرمایہ کاری براہ راست متاثر ہوتی ہے۔

دوسری طرف وہ طبقہ ہے جسے ہمارے سماج میں قدامت پسند یا مذہبی تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

عورت نہیں یہ تو گوشت کا لوتھڑا ہے

گزشتہ روز، میٹرو بس ایک اسٹاپ پر ٹھہری، جہاں کم عمر طالبہ پر نویں یا دسویں جماعت کا لڑکا چیخ چلا رہا تھا۔ بآسانی معلوم ہوتا تھا کہ کم عمر طالبہ کو وہ لڑکا ہراساں کر رہا تھا، وہ اس قدر بد معاشی اور بد تمیزی کا مظاہرہ کرتا رہا کہ لڑکی اس پر یہ کہہ کر چلانا شروع ہوئی کہ وہ اپنی بد کلامی بند کرے۔ اس وقت اس اسٹاپ پر پندرہ سے بیس افراد اور سکیورٹی اہلکار موجود تھے، جن میں سے ایک بھی اتنی سکت نہ رکھتا تھا کہ بدمعاشی کرتے اس لونڈے کی زباں کو قفل لگاتا۔

گالیاں، دھمکیاں، ہراسانی کو دیکھتے جب میں نے اور میرے ساتھ میری عزیزہ نے اس لڑکے کو منہ بند رکھنے اور حدود میں آنے کا کہا، جب ہی اس نے ہم پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔ اس لڑکے کی عمر ہماری تعلیم سے بھی کم تھی، مگر اس کے اندر دہکتا عورت دشمنی کا الاپ تھا کہ جلتا رہا۔

Read more

عورت کا مختصر لباس یا پھر مردوں کے ہوس آلود اور بے قابو جذبات

عورت کے کپڑے مختصر ہوں یا سر سے پاؤں تک چادر میں لپٹی عورت صدیوں سے مرد کی نظر میں اپنی ہوس بجھانے کی چیز رہی ہے۔ اب پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان کے ایک انٹرنیشل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ الفاظ ”عورت اگر مختصر لباس پہنے گی تو مرد کے جذبات بھڑکیں گے اور صرف روبوٹس ہی اپنے جذبات کو قابو رکھ سکتے مرد پر تو مختصر لباس کا اثر ہو گا“ نے پاکستان میں ایک

Read more

ریپسٹ پیدا ہوتے رہیں گے

خاکسار اکثر و بیشتر حیرانی سے سوچتا ہے کہ استاد کے منصب جلیلہ پر فائز شخص اتنی پستی میں کیونکر گر جاتا ہے کہ اسے نہ اپنی عزت اور مقام و مرتبے کا خیال آتا ہے اور نہ ہی معاشرے کا خوف رہتا ہے؟ وہ کیا لمحہ ہوتا ہے کہ جب وہ بھیڑیا بن کر اپنے سامنے موجود اپنی بیٹی یا بیٹے کی عمر کے انسان کو بھنبھوڑنے پر تل جاتا ہے؟ کیا اس وقت وہ طالبہ بے لباس ہوتی ہے؟ وہ طالب علم اپنے کن ”ابھاروں“ کی وجہ سے 70,72 سالہ بوڑھے استاد کے جذبات میں ہلچل مچا دیتا ہے؟

Read more

عصمت دری کی وجہ بھی عورت ہے

وزیراعظم عمران خان کیونکہ بہت تیزی سے کپتانی سے سیاسی قیادت تک پہنچے ہیں، عموماً ان کی تقاریر اور بیانات ان کی ”بنی ہوئی علمیت“ اور ”تیار شدہ دانشوریت“ کا اظہار ہوتے ہیں۔ مذہب سے لے کر سیاست اور عالمی مسائل سے لے کر گلی محلے کی پنچایت تک ہر معاملے میں ہر فن مولا ہونے کا زعم میں ان سے ایسی باتیں بھی سر زد ہوجاتی ہیں، جو برصغیر کے مخصوص پاور اسٹرکچر سماج کی سوچ اور نفسیات کی

Read more

مرد کون سا روبوٹ ہیں

سوشل میڈیا میں جاری بحث سے اندازہ ہوا کہ وطن عزیز میں جنسی درندگی کے مجرمان فعل کی ذمہ داری خواتین کے لباس پر ڈالے جانے کے بارے سنا ہے۔ بات ہضم نہی ہوئی۔ کہ جس جس کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا اس میں بہت بڑی تعداد معصوم بچیوں کی تھی۔ اور اب تو کچھ با ریش لڑکے بھی خبروں کی ضد میں آ گئے ہیں۔ خیال آیا کہ اللہ جانے ان بچیوں اور باریش لڑکوں نے کون سا حیا باختہ لباس پہنا ہو گا۔ پوچھا تو یار لوگوں نے پینترا بدلا کہ نہی معاشرے میں چونکہ بے راہ روی عام ہے عام خواتین بے حیائی والا لباس پہنتی ہیں۔ مرد لوگ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکتے اور حیا باختہ لباس والی خواتین ہاتھ نہی آتیں۔ تو معصوم بچیوں اور باریش لڑکوں پر حملہ کر دیتے۔ سو ان سے یہ درندگی ہو جاتی۔

Read more

رضا مندی کی عمر طے کیے بغیر بچوں کو حقوق اور تحفظ نہیں دیے جا سکتے

بالکل اسی طرح جیسے ایک لیک شدہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر پوری معاشرے کے چہرے پر کیچڑ مل دے۔ لوگ ایک دوسرے سے نظریں ملاتے ہوئے شرمانے لگیں۔ ہر شخص کو محسوس ہو کہ ایک بہت بڑی قومی خیانت ہوئی ہے جس میں وہ بھی شریک رہا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال سے برطانوی معاشرہ 1885 میں دو چار ہوا تھا۔ ولیم تھامس اسٹیڈ برطانیہ کا پہلا تفتیشی صحافی تھا۔ انیسویں صدی میں پال مال گیزٹ لندن سے

Read more

ریپ کو عورت کے لباس سے جوڑنا حماقت کے سوا کچھ نہیں

اگر کسی جگہ پر کوئی حادثہ ہوتا ہے تو دیکھنے والے یا جائے حادثہ پر پہنچنے والے سب سے پہلے اس حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں۔ اندازہ لگاتے ہیں کہ غلطی کس کی تھی تا کہ وہ غلطی دہرائی نہ جائے اور اس قسم کا حادثہ دوبارہ نہ ہو۔ مثلاً ایک ڈرائیور اگر مقررہ حد سے بہت زیادہ رفتار پر گاڑی چلا رہا ہو اور گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے اتر کر کنارے لگے درختوں سے

Read more

جنسی ہراسانی کا تعلق خواتین کے لباس سے نہیں: عمراں خان کے بیان پر جمائما خان کا ردعمل

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے وزیراعظم کی طرف سے لباس سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کے واقعات کی وجہ خواتین کے لباس کو قرار دیا جس پر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے ایک مرتبہ پھر

Read more

جنسی جرائم اور وکٹم بلیمنگ

میری سمجھ میں نہیں آ رہا یہ سب لوگ خان صاحب کی بات سے اختلاف کیوں کر رہے ہیں ٹھیک تو کہہ رہے ہیں خان صاحب عورتوں کے مختصر لباس سے مردوں پر ”امپیکٹ“ پڑتا ہے اور پھر مرد اپنے جذبات قابو نہیں کر پاتا۔ چھے سالہ زینب کو کیا ضرورت تھی مختصر کپڑے پہننے کی، نومولود بچی کو اب اتنے چھوٹے کپڑے پہنائیں گے تو ریپ تو گا، اب بھلا عورت کا کفن مناسب نہیں ہو گا تو مرد پر ”امپیکٹ“ تو پڑے گا وہ دفنائی ہوئی نعش کو اب نکال کر ریپ تو کرے گا نا مرد ہے روبوٹ تھوڑی ہے۔

Read more

جلتی آگ پر تیل ڈال کر ٹھنڈا کرنے کی حماقت

ہمارے ملک پاکستان میں جنسی تشدد کی واقعات کا سامنے آنا بڑی تشویش کی بات ہے اور یہ اس کا غماز ہے کہ ہمارا معاشرہ اخلاقی گراوٹ اور پستی سے دوچار ہے۔ المیہ یہ بھی ہے کوئی بھی سنجیدگی کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو نبھانے اور موثر کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہی نہیں ہے۔ حکومت کی بے حسی اور پہلو تہی بلکہ ”جلتی پر تیل ڈالنے کی روش“ تو عیاں ہے لیکن معاشرتی طور بھی اس حساسیت

Read more

ریپ اور جنسی زیادتیوں کے معاملات میں یہ ”تعصب“ کیسا اور کیوں؟

منور علی شاہد (جرمنی) پاکستان کے وزیر اعظم ایک امریکی صحافی کو سیاسی انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ریپ کے واقعات کو خواتین کے لباس سے جوڑتے ہوئے متنازعہ بات کہہ کر ایک بار پھر تنقید اور تعریف کی زد میں ہیں۔ تعریف تو لازمی بات ہے وہی کر رہے ہوں گے جو عقل کی بجائے جذبات اور اندھی عقیدت میں سوچتے ہیں اور دیکھتے ہیں۔ جبکہ تنقید کرنے والے پی ایم کے بیان کو زمینی اور معاشرتی حقائق اور سچ کے منافی قرار دیتے ہیں۔

اس سے پہلے بھی ایک بار وہ اسی قسم کا بیان دے کر متنازعہ شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کسی نے ایک کمنٹ میں خوب کہا ہے

Read more

عمران خان بے شک مفتی عزیز الرحمٰن کے وکیل ہیں!

عمران خان نے ایسے وقت میں ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فحاشی اور کم لباسی کو پاکستان جیسے ملکوں میں ریپ کی اصل وجہ قرار دیا ہے جب لاہور میں ایک مدرسے کے مفتی کے خلاف اپنے ہی ایک طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کی تحقیقات ہورہی ہیں۔ ایسے میں سوال تو بنتا ہے کہ ایک دینی مدرسہ میں مذہب کی تعلیم دینے والا معمر عالم دین جب ریپ اور جنسی استحصال کا سبب بنتا ہے

Read more

! مائی ڈیر پرائم منسٹر صاحب

امید واثق ہے کہ آپ ساتھ خیریت کے ہوں گے ۔ اللہ ہمیشہ خیر ہی رکھے مگر حضور میں نے آج آپ سے کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔ آپ ماشا اللہ سے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی دنیا میں ایک جانی مانی ہستی تھے۔ ایک مشہور کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے سکینڈلز اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکر پہنے دنیا کے مشہور ساحلوں پہ مختصر لباس پہنے خواتین کے ساتھ تصاویر بھی بہت مشہور تھیں۔ تعلیم بھی آپ نے

Read more

مدارس اور بوائز ہاسٹلز میں جنسی جبر کا کلچر کون ”ٹریگر“ کرتا ہے؟

جس وقت یہ تحریر لکھی جا رہی ہیں اس وقت تین واقعات شہ سرخیوں میں ہیں۔ ایک عبدالعزیز نامی باریش، سر پر ٹوپی سجائے، مدرسے کے استاد کا اپنے ہی طالبعلم سے زنا بالجبر کی ویڈیو سامنے آنا، واقعہ کی تصدیق ہونا، مدرسہ انتظامیہ کے زیر علم ہونے کے باوجود اس واقعہ کو دبانے کی کوشش، ملزم کا فرار اور با اثر افراد کا متاثرہ فریق پر دباؤ۔ بالآخر ملزم کا پکڑے جانا اور تازہ خبروں کے مطابق اعتراف جرم۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: مرد مت بنیں، روبوٹ نہیں

وزیر اعظم عمران خان خواتین اور ریپ سے متعلق اپنے بیان کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں لیکن خواتین کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے مرد بھی ہیں جو اس بیان سے زیادہ خوش دیکھائی نہیں دیتے۔

Read more

مفتی عزیز الرحمان کا دفاع کرنے والا مفتی اسماعیل طورو گرفتار

اپنے شاگرد کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کے دفاع میں مبینہ طور پر گستاخانہ کلمات ادا کرنے والے راولپنڈی کے مولوی مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپںڈی پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال میں محمد اسماعیل طورو کے خلاف دفعہ 298 اے کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو آئندہ عدالت میں پیش کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ خیال رہے کہ مفتی اسماعیل

Read more

لاہور مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی: 'ملزم نے معاملہ جرگے میں لے جانے کی کوشش کی ہے'

پولیس کے مطابق ملزم نے لاہور کے بعد لکی مروت کا رخ کیا۔ تاہم انھیں ڈر تھا کہ آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے وہاں پولیس با آسانی ان تک پہنچ سکتی تھی۔ اس لیے وہ زیادہ دیر وہاں نہیں رکے۔

Read more

لاہور: طالب علم سے مبینہ زیادتی، ملزم عزیز الرحمٰن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

لاہور — پاکستان کے شہر لاہور کی مقامی عدالت نے ایک دینی مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے ملزم مفتی عزیز الرحمٰن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ نامزد ملزم کو بیٹوں سمیت پولیس نے حال ہی میں گرفتار کیا تھا۔

Read more

مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا اثر تو ہوگا: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے خواتین پر جنسی تشدد سے متعلق کہا ہے کہ مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا اثر تو ہو گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہمارے پاس یہاں ڈسکو یا نائٹ کلب نہیں ہیں، یہ ایک مکمل طور پر مختلف معاشرہ ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جب آپ لوگوں کو اکسائیں گے تو اِن نوجوانوں کے پاس جانے کے لئے

Read more

شادی نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ میں ہر کسی کے لیے دستیاب ہوں

میں اپنے چھوٹے بھائی کے رشتے کے لیے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے صفحات دیکھ رہی تھی کہ ایک رشتہ دار نے ایک سطر پر سرخ رنگ سے نشان لگایا۔ اس سطر پر لکھا تھا: ‘اس کی ایک غیر شادی شدہ بڑی بہن ہے۔’ انھوں نے طنز کے ساتھ کہا: ‘بڑی بہن کی شادی نہ ہونا ہمارے لڑکے کے لیے ایک بہتر لڑکی کی تلاش میں بہت سے مسائل پیدا کرے گا۔’ ان کے یہ الفاظ میرے سینے میں تیر کی طرح

Read more

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا، وہ روبوٹ تو نہیں: وزیراعظم

ملک میں فحاشی اور جنسی زیادتیوں کے واقعات پر بات کرتے ہوئے عمران خان بولے کہ میں نے کبھی نہیں کہا عورتیں برقعہ پہنیں، عورت کے پردے کا تصور یہ ہے کہ معاشرے میں ترغیب سے بچا جائے، ہمارے ہاں ڈسکوز اور نائٹ کلب نہیں ہیں، لہذا اگر معاشرے میں بے راہ روی بہت بڑھ جائے گی اور نوجوانوں کے پاس اپنے جذبات کے اظہار کی کوئی جگہ نہ ہو، تو اس کے معاشرے کے لیے مضمرات ہوں گے

Read more

اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ کا انتخاب

نیوزی لینڈ نے ٹوکیو اولمپکس میں خواتین کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے لیے ویلنگٹن کی نامور کھلاڑی لوریل ہبارڈ کو نامزد کیا ہے۔ وہ پہلی ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ ہیں جو اولمپکس مقابلے میں حصہ لیں گی۔ یہ فیصلہ برابری کی بنیاد پر کھیلوں میں شرکت کے ضوابط کے تحت کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ہبارڈ 87 کلو گرام کی ہیوی ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گی۔ ان کا انتخاب یقینی بنانے کے لیے کوالی فائنگ کے ضابطوں میں تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔

Read more

عمران خان کا انٹرویو: امریکی فوجی اڈوں، اویغور مسلمانوں اور خواتین کے پردے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان نے کیا کہا؟

امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او پر ایکزیوس نامی پروگرام کے لیے صحافی جوناتھن سوان نے ان کا انٹرویو کیا جس میں انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ‘افغانستان میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے پاکستان ہرگز امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔‘

Read more

اگر آپ سیکس مخالف نہیں تو ریپ مخالف کیوں

جنسی فعل کی آزادی، ریپ، جنسی ہراسانی، اور بچوں کا جنسی استحصال یہ سب الگ الگ اور ایک دوسرے سے بہت مختلف چیزیں ہیں لیکن ہم پاکستانیوں کی تربیت کچھ ایسی ہوئی ہے کہ یہ ساری گڈمڈ ہو گئی ہیں۔

فیس بک کو سکرول کرتے ہوئے کسی خاتون کی ایک پوسٹ نظر سے گزری جو مفتی صاحب کی تازہ تازہ لیک شدہ ویڈیو کے متعلق تھی۔ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں خاتون نے کسی صاحب کے تبصرے کے جواب میں کہا کہ وہ تو جنسی فعل کی آزادی کی قائل ہیں اور اس پر قانونی قدغن کو ناجائز سمجھتی ہیں۔ اس کے جواب میں ان صاحب نے کہا ”اگر آپ سیکس کو برا ہی نہیں سمجھتی ہیں تو پھر ریپ کے خلاف کیوں ہیں“ ۔ ان صاحب کے اس کمنٹ سے سمجھ آتی ہے کہ ہم عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں کہاں کھڑے ہیں۔ یعنی ریپ اور سیکس میں فرق ہی نہیں پہچانتے۔

Read more

مفتی عزیز الرحمٰن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم مفتی عزیز الرحمٰن اور اس کے بیٹوں کو 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کینٹ کچہری لاہور میں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ رانا ارشد علی کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزمان کو چہرے ڈھانپ کر لایا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا جسے

Read more

مفتی عزیز الرحمان نے طالبعلم کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا 

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مفتی عزیز الرحمان نے دوران تفتیش طالبعلم سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔

مفتی نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی۔ مفتی عزیز نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ طالب علم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔

Read more

مفتی عزیز الرحمان تنہا قصور وار نہیں ہے!

نوجوان طالب علم کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والے لاہور کے مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لئے مفرور تھا۔ گزشتہ روز ہی لاہور پولیس نے بتایا تھا کہ متعدد جگہ چھاپہ مارنے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ تاہم آج سی آئی اے نے عزیز الرحمان کو میانوالی کی ایک مسجد سے گرفتار کر لیا۔ اسے لاہور لاکر تفتیش اور قانونی کارروائی کا

Read more

یہ پانچ لوگ ایک مثال بن سکتے ہیں

پانچوں سینیئر ترین افسروں کی کارکردگی اور ایمانداری پر کبھی کوئی انگلی تک نہیں اٹھا سکا تھا حالانکہ جس محکمے (افغان ریفیوجیز کمشنریٹ پشاور ) سے ان کا تعلق ہے وہاں کرپشن تو کیا بلکہ اخلاقی معاملات تک کی صورتحال نا گفتہ بہ ہے جس کا ذکر آگے آئے گا پچھلے سال ستمبر میں ان پانچوں افسران (جن میں دو خواتین افسر بھی تھیں ) نے محکمے کے سربراہ کو فنانس افسر عطاء اللہ کی کرپشن اور اس سے منسلک

Read more

چچا بھتیجی کی باتیں: ترقی کسے کہتے ہیں؟

السلام علیکم چچا! ہم واٹس ایپ پر فیملی گروپ کے پیغامات صاف کر رہے تھے لیکن جلدی میں گروپ سے ہی باہر نکل گئے۔ آپ ایڈمن ہیں ہمیں واپس گروپ میں شامل کردیجئے گا اور آپ سے ایک کام ہے وہ یہ کہ ہمیں ایک چھوٹا سا سوال کافی دنوں سے پریشان کر رہا ہے۔ فرصت ملے تو جواب ضرور دیجیے گا۔ چچا جان! اللہ تعالٰی نے ہم سبھی انسانوں کو دماغ دیا ہے۔ یہ جو کرونا پوری دنیا میں

Read more

یونیورسٹیوں میں سیکس سکینڈل پر ویسا شور کیوں نہیں جیسا مدرسے پر؟

دینی طبقے سے تعلق رکھنے والے بعض افراد یہ کہہ رہے ہیں کہ یونیورسٹیوں میں بھی تو سیکس سکینڈل بنتے ہیں، ان کے معاملے پر ویسا شور کیوں نہیں جیسا مفتی عزیز الرحمان کے معاملے میں دیکھنے میں آیا ہے؟

یونیورسٹی میں ایسا سکینڈل پکڑا جائے تو اساتذہ کی تنظیموں کی ہمت نہیں ہوتی ہے کہ اسے برحق ثابت کرتے ہوئے ملزم کے حق میں کوئی مہم چلائیں۔ نہ ہی وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ استاد پیغمبروں کے جانشین ہوتے ہیں اس لیے ان کے ایسے غلط کاموں سے چشم پوشی کی جائے۔ نہ ہی وہ یہ کہتے ہیں کہ استاد روحانی باپ ہوتا ہے اس پر مقدمہ نہ کرو۔ نہ ہی ان کا یہ بیان سامنے آتا ہے کہ یونیورسٹی میں ایسا ہوا تو کیا ہوا، مدرسوں میں یا دفتروں میں بھی تو ایسا ہوتا ہے۔ نہ ہی وہ اس پر بات کرنے والوں کی تکفیر کرتے ہیں۔

Read more

غیرت آباد کی دل گرفتہ کہانیاں

آپ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کا ایک گروہ بنا لیں۔ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا شروع کر لیں۔ اپنی تقدیس اور نرگسیت کا اوندھا لباس کچھ دیر کے لئے ہٹا دیں۔ ان سے طویل رفاقت کا رشتہ قائم کر لیں۔ ان کو اعتماد دیں کہ وہ آپ پر اعتماد کرسکے۔ ان کا اعتماد حاصل کر لیں۔ ان کو سپیس مہیا کریں۔ اس گھٹن زدہ ماحول میں ایک ایسی نظری، اخلاقی اور طبعی جگہ فراہم کریں کہ وہ کسی خوف، شرمندگی،

Read more

جنسی جرائم میں اضافہ اور موبائل

پاکستان میں جنسی جرائم میں ہر گزرنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جنسی جرائم پہلے بھی ہوتے تھے لیکن اس وقت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا دور دورہ نہ تھا۔ بہت سارے جرائم چھپ جاتے تھے اور شاید اس وقت عوام میں بھی پولیس رپورٹ کرنے کا اتنا شعور نہ تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب بہت تبدیلی آ گئی ہے۔ موبائل ٹیکنالوجی آنے کے بعد اور تیز ترین فور جی انٹرنیٹ آنے کے

Read more

نوجوان لکھاری ابصار فاطمہ کا پہلا سنجیدہ ناول

’ہم سب‘ پر کالم لکھتے رہنے کے دوران جن لکھاریوں ’ادیبوں اور دانشوروں سے میری غائبانہ ملاقاتیں ہوئیں ان میں سے ایک ابصار فاطمہ بھی ہیں۔ میں نے جب ان کے کالم اور افسانے پڑھے تو مجھے اندازہ ہوا کہ وہ کم عمری میں ہی زندگی اور ادب کے بارے میں سنجیدہ رویے کی مالک بن چکی ہیں۔ حال ہی میں ان کے پہلے ناول۔ افسانے کی حقیقی لڑکی۔ پڑھنے کا موقع ملا تو میں حیران بھی ہوا اور متاثر

Read more

یااللہ یارسول ہمارے مدارس بے قصور

یقیناً کبھی موثر پوچھ گچھ کی روایت بھی رہی ہو گی، مگر اب تو یہ ہے کہ اگر کوئی استاد یا عملے کا رکن جنسی و جسمانی تشدد یا جبری تعلق میں ملوث پایا جائے تو واقعہ کی سنگینی کے اعتبار سے اسے تنبیہہ، پشیمانی کے کفارے یا برخواستگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پولیس اور قانون تک رسائی کی نوبت ہی نہیں آتی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

امریکہ: بچوں کا رویہ ’تبدیل‘ کرنے کے لیے بنائے گئے کیمپ جہاں بچوں کی موت تک ہو جاتی

امریکہ میں ذہنی صحت اور رویوں کے مسائل کے شکار بچوں کو تربیتی کیمپوں میں بھیجنا عام بات ہے لیکن اب ان کیمپوں میں وقت گزارنے والے کئی افراد بتا رہے ہیں کہ ایسے کیمپوں میں بچوں کا کیسے استحصال کیا جاتا ہے۔

Read more

کیا گرمی اور پرتشدد واقعات میں کوئی تعلق ہو سکتا ہے؟

گرمیوں کے موسم میں شاید ہمیں آئس کریم کھانے یا ساحل پر ٹھنڈے پانی میں نہانے کا خیال آئے مگر گرم موسم آپ کو زیادہ چڑچڑا، غصیلا، دکھی اور جارح بھی بنا سکتا ہے۔ پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Read more

کراچی یتیم خانے میں ریپ کا شکار ہونے والی 16 سالہ لڑکی نے خاتون جج کو بیان ریکارڈ کروا دیا

کراچی کے یتیم خانے میں گزشتہ ماہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے لڑکی نے ملزم کے خلاف اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 سالہ لڑکی کا بیان خاتون جج کی جانب سے چیمبر میں ریکارڈ کیا گیا جسے سیل کر دیا گیا ہے اور ٹرائل کے دوران کھولا جائے گا۔ ملزم مہدی حسن کشمیر روڈ پر واقع یتیم خانے میں اکاﺅنٹنٹ ہے۔ یتیم خانے میں لڑکی گزشتہ دس سال سے زندگی گزار رہی ہے۔ ملزم

Read more

عورت کا جہاں اور ہے، مرد کا جہاں اور

چند دن پہلے ایک پاکستانی فیس بک پیج پہ کووڈ ویکسین کی معلوماتی پوسٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ تصویر میں ایک نوجوان خاتون انجکشن لگوا رہی تھی اور اس مقصد کے لئے آستین کندھے سے اوپر کر رکھی تھی۔ پوسٹ میں دی گئی معلومات پڑھنے کے بعد اس کے نیچے مردوں کی طرف سے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر حیرانی اور دکھ ہوا۔ پوسٹ کے مقصد کو نظر انداز کر کے خاتون کی جسمانی ساخت، چہرے کے نقوش، بناؤ سنگھار

Read more

مولانا کی ویڈیوز پر ایک مختصر گزارش‎

اٹھتی ہے در یار پہ اب پردے کی دیوار کس کا سر شوریدہ ہے ٹکرا نے کے قابل لاہور کے ایک مولانا کی ویڈیوز عام ہوئیں۔ "شور کی ثقافت” میں پہلے سے موجود بپا طوفان کی لہریں مزید بے قابو ہوئیں۔ ہمارے گھر کی رونق اب انھی طوفانوں پر موقوف ہے۔ تقسیم در تقسیم ہوتے معاشرے میں مورچہ زن گروہوں کے ہاتھ طعنہ زنی اور پوائنٹ اسکورنگ کے نئے بہانے لگے ہیں لہٰذا کچھ دن تو میلہ خوب جمے گا۔

Read more

ہم عورتیں آپ سے کیا چاہتی ہیں؟

ہم عورتیں مردوں سے کیا چاہتی ہیں؟ آپ ہم سے بہت کچھ چاہ سکتے ہیں مگر آپ ہم سے ہمارے بھائی، باپ، دوست، ہمسفر، دفتر کے ساتھی، استاد ہونے کے ناتے کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم آپ سے ہمارے بارے کیا چاہتی ہیں؟ اللہ نے عقل اور شعور تو دیا ہے اور سب کو ہی دیا ہے، اگر زمانے کے لحاظ سے عقل اور شعور کو استعمال کرنے کی سکت بھی دی ہے تو پھر بھی آپ لوگ کیوں نہیں

Read more

علامہ ہشام الہی ظہیر نے مفتی عزیز کو سنگسار کرنے، مفتی پوپلزئی نے سخت سزا کا مطالبہ کر دیا

علامہ ہشام الہی ظہیر نے آج اپنے خطبے میں مفتی عزیز الرحمان کو سخت سزا دینے اور سنگسار کرنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ شریعت میں ایسا کرنے والے کو سنگسار کرنے، پہاڑ سے گرانے یا زندہ جلا دینے کی سزا دی جاتی ہے۔ جبکہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مفتی عزیز الرحمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔

Read more

ایک دراز قد امریکی حسینہ

الزبتھ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی۔ گوری رنگت، نیلی آنکھیں، سنہرے بال، دراز قد اور چست بدن رکھنے والی الزبتھ کا شمار اپنے سکول کی خوبصورت ترین لڑکیوں میں ہو تا تھا۔ قدرت نے حسن کی دولت کے ساتھ ساتھ اسے ذہانت کی نعمت سے بھی نوازا ہوا تھا۔ اس کی پرورش ایک متوسط، روایتی اور قدامت پسند امریکی خاندان میں ہوئی جہاں اس نے معاشرت کے اعلٰی اسلوب سیکھے۔ زندگی کے تمام مراحل بڑی کامیابی کے ساتھ

Read more

منبر و محراب کی اوٹ میں رکھا جھوٹ!

ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کو مجسم دیکھنا ہو تو مفتی عزیز کو دیکھ لیجیے جن کا خیال ہے کہ وطن عزیز میں پائی جانے والی مخلوق اتنی کم فہم ہے کہ ان کی سادگی پہ مر مٹے گی اور ان کی بلائیں لیتے ہوئے نہیں تھکے گی۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ ان کا خیال کچھ ایسا غلط بھی نہیں۔ بے شمار چاہنے والے مفتی صاحب کے اردگرد حصار بنائے ان پہ برسائے جانے والے تیر و تفنگ کا

Read more

مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت

جنسی جذبات کو جانوروں پر آزمانے کے ثبوت آئے روز سامنے آرہے ہیں۔ سوچنے کے لیے یہ سارے واقعات بھی شاید کم ہوں۔ لیکن صورت حال جب یہ ہو جائے کہ صبح دفنائی ہوئی خاتون کو شام قبر سے نکال کر ہوس کا نشانہ بنایا جائے، تو پھر کچھ دیر کے لیے رک کر ہمیں سوچنا چاہیے کہ تہذیب کے شیرے میں نشہ آور ادویات ملا کر ہمیں کس نے کھلائی تھیں اور کب کھلائی تھیں۔

Read more

مدرسے کے استاد کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ: ‘مایوس ہو کر اس واقعے کی خود چوری ویڈیوز بنائیں’

لاہور میں پولیس نے ایک دینی مدرسے کے استاد اور سابق مہتمم کے خلاف اپنے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والے طالب علم نے پولیس کو بتایا انھوں نے لگ بھگ سنہ 2013 میں مدرسہ میں داخلہ لیا تھا اور مسلسل وہیں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

Read more

جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں کا نشانہ بننے والی خواتین: ’مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ کیا آپ کی فلم اس لیے تو نہیں بنائی گئی کیونکہ آپ کو یہ پسند ہے‘

سنہ 2013 سے 2018 کے درمیان جنوبی کوریا میں پولیس کو خفیہ کیمروں سے فلم بنانے کے 30 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے لیکن بیشتر متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان معاملات کی تفتیش کے دوران ان کا پولیس کے ساتھ تجربہ انتہائی خوفناک رہا۔

Read more

لاہور واقعہ: چند توجیہات

مدرسہ منظور الاسلامیہ لاہور کے مدرس مفتی عزیز الرحمن کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر تبصرے اور تجزیے جاری ہے اور خود مفتی منظور نے وضاحت بیان کرتے ہوئے اسے مدرسہ منتظمین کے ساتھ چپقلش، رنجش اور ان کی طرف سے سازش قرار دیا اور کہا ہے کہ وڈیو بنانے سے پہلے ان کو چائے میں نشہ اور چیز پلائی گئی جس سے میں ہوش و حواس کھو بیٹھا اور میں نے جو کچھ کیا ہے ہوش و حواس میں

Read more

پاکستان میں ہم جنس پسند خواتین کی مشکلات اور شناخت کا بحران

پاکستان میں مختلف شناخت کے حامل افراد کے لئے کئی مشکلات ہیں۔ بنیادی انسانی حقوق کی عدم دستیابی سمیت خوف کا مسلط رہنا زیادہ اذیت ناک ہے۔ یہی کیفیت مختلف عقیدہ رکھنے والوں کو بھی درپیش ہے۔ اختلاف رائے رکھنا بھی خود کو موت کے منہ میں دھکیلنے والی بات ہے۔ مختلف شناخت کے حامل افراد میں سر فہرست خواجہ سرا (ٹرانسجینڈرز ) ہیں جبکہ ہم جنس پسند افراد کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے جو شناخت مخفی رکھ کر

Read more

’میرا بیٹا ان کے شکنجے میں ہے۔ کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟‘ ایک ’کلٹ ڈی پروگرامر‘ نے سینکڑوں افراد کو خطرنا گروہوں کے چنگل سے کیسے نجات دلائی

رِک راس نے لوگوں کو خطرناک مذہبی فرقوں اور نفرت انگیز گروہوں سے بچانے کے لیے 500 سو کارروائیاں کیں۔ انھیں کئی بار قتل کی دھمکیاں دی گئیں، اور ان کا کام غیر متنازع نہیں ہے۔

Read more

لیہ سے رکن قومی اسمبلی عبدالمجید نیازی کا شرمناک لب و لہجہ

یہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں منعقدہ سالانہ بجٹ اجلاس کا ایک منظر ہے جس میں ایک جز وقتی وزیر خزانہ، ایک جز وقتی ہائبرڈ رجیم کی نمائندگی کرتے ہوئے، مختلف اعداد و شمار پر ترتیب دی گئی بجٹ تقریر کر رہا ہے اور اپنی پیش کردہ دستاویز کو ایک مناسب عوامی اور فلاحی بجٹ قرار دے رہا ہے۔ جبکہ اپوزیشن اپنے حق احتجاج کو استعمال کر کے اسمبلی کے فلور پر یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ جو بجٹ

Read more

قصور میں بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے آئے باپ سے تھانے کی صفائی کروائی گئی

قصور میں بیٹی کے ساتھ اغوا اور زیادتی کی رپورٹ درج کروانے کیلئے آنے والے باپ کو اے ایس آئی نے تھانے کی صفائی پر لگا دیا۔ پولیس افسر بیٹی کیلئے انصاف مانگنے والے باپ سے گھنٹوں فرش دھلواتا رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل قصور کی رہائشی 16 سالہ نوجوان لڑکی ”س“ کو اغوا کر لیا گیا تھا جس دوران اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ منڈی عثمان والہ

Read more

پاکستان بمقابلہ امریکہ

جو بھی امریکہ کینیڈا سے آتا ہے اپنے لوگ اس کے گرد گھمن گھیریاں ڈالنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور ہر رشتے دار، یار دوست کی خواہش ہوتی ہے کہ آنے والا جاتے ہوئے چاہے اپنے سامان میں رکھ کر لے کر جائے لیکن انھیں ساتھ لے جائے۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ اگر انھیں امریکہ کینیڈا جیسے کسی ملک کی خاک نصیب ہو گئی تو سبحان اللہ، سمجھو مرنا امر ہو جائے گا۔ آنے والا کیسے حالات سے

Read more

گالف کا کھیل اور جرنیل کا استعفی

ریڈ کارپٹ پر دادا جی کی فاتحہ کی ویڈیو دیکھنے والے بھائی لوگو آپ فوج کے حوالے سے ایک دھواں دار خبر پر یقین کریں گے؟ اگر آپ کو بتایا جائے کہ فوج کے ایک لیفٹیننٹ جنرل کو ریٹائرڈ جنرل اور سابق سربراہ کے ساتھ گالف کھیلنے کے ”جرم“ میں استعفی دینا پڑ گیا ہے۔ ریٹائرڈ جنرل کی جگہ تعینات ہونے والے دوسرے سربراہ کو چند ہفتے کے اندر کچھ الزامات کی وجہ سے فوج کی سربراہی سے استعفی دینا

Read more

آپ اپنا ستائیس روپے بچاس پیسے حق مہر اپنے پاس رکھیں

اپنی دل و جان سے عزیز سہیلیوں کے حق مہر کی رقوم کا وعظ سنتے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے شدید آندھی آئی ہو اور سب اڑا کے لے جانے کے بعد تھم گئی ہو۔ دل جیسے زور دار دھماکوں سے پھٹتا جا رہا ہو یا ایک نظام کا لادا ہوا بوجھ ہے جو اٹھانے پر زبردستی مجبور کر دیا گیا ہو۔ غضب خدا کا، نکاح نامہ ہے کوئی طلاق نامہ تو نہیں جس کو لے کر ابہام ہوں۔ حق مہر

Read more

بے حیا سی لڑکی اور دین دار سا داڑھی والا

اس لڑکی نے کبھی دوپٹہ نہیں اوڑھا تھا۔ کبھی بولڈ مغربی لباس تو کبھی دیسی اسٹائل کے کپڑے۔ بال کھلے ہوتے تھے، میک اپ کی دلدادہ تھی۔ آتے جاتے لڑکوں سے مسکرا کر بات کر لیا کرتی تھی۔ کھلی طبعیت کی لڑکیوں یا لڑکوں کے قصے نہ بھی ہوں تو بنا لیے جاتے ہیں، زبانوں اور کانوں سے نکلی کہانیوں کا سفر جاری رہتا ہے، بلاوجہ لوگوں کو ان کے بارے میں باتیں کر کے سکون ملتا ہے، کہانیاں گڑھ کے مزہ آتا ہے۔

میں جب بھی کسی کے پاس کھڑا ہوتا، اس لڑکی کا ذکر آتے ہی مرد کیا خواتین بھی یہی کہتیں کہ وہ ”بے حیا“ سی لڑکی ہے، اس کا کیا ہے بھلا، اسے اچھے برے کی تمیز ہی کیا ہے، اپنی روایات بھول چکی ہے اور جن لوگوں کی تربیت نہیں ہوتی ایسی حرکتیں ہی کرتے ہیں۔

Read more

نفسیاتی تنقید

کسی فن پارے کی تخلیق سے پہلے ہی تخلیق کار کے ذہن میں اس فن پارے کی تنقید آجاتی ہے وہ اس فن پارے کو نقاد کی صورت سوچتا ہے اپنے خیالات و افکار کو کمال سنجیدگی سے زیب قرطاس کرتا ہے اسی طرح خود تخلیق کار اپنے فن پاروں کی ترامیم اور اصافتوں سے مزین کرتا ہے اس موضوع کے پیچھے چھپے ہوئے میرے نقطہ نظر کو پا لے گا یا اس کے اندر میرا اصل موضوع جاننے کی سکت بھی ہو گی یاں وہ بغیر اس موضوع اور نقطہ نظر کو مسخر کرنے کے لیے ہی اسے پڑھے گا یا اس سے استفادہ کرے گا۔

Read more

اسلام آباد پولیس کا سائیکل پیٹرولنگ یونٹ: ’خدشتہ تھا کہ کہیں گھر والے پولیس کی نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھنے کا نہ کہہ دیں‘

اسلام آباد پولیس نے پبلک مقامات پر خواتین کے ساتھ بالخصوص اور عوام کے ساتھ بالعموم جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی میدان میں اتارا ہے اور وہ مرد پولیس اہلکاروں کے علاوہ عوامی مقامات پر سائیکل پر گشت کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

Read more

ہم جنس پرست لڑکی کی محبت کی کہانی: ’لڑکی ہوں اور لڑکی سے شادی کر لی تو کیا قیامت ٹوٹ پڑی؟‘

ایک ہم جنس پرست لڑکی کی کہانی جس نے اپنی سہیلی سے شادی کی اور ان کی زندگی کی واحد خواہش یہ ہے کہ وہ اکٹھی رہیں جو اب ممکن نہیں لگ رہا۔

Read more

میں ایک عورت دشمن شاعر رہا ہوں

حالی نے انیسویں صدی کے آخر یا بیسویں صدی کی ابتدا میں اپنے دیوان میں غزلوں کو جدید اور قدیم جیسے دو حصوں میں بانٹا تھا۔ اس سے ان کی غرض یہ تھی کہ شاعری میں ہونے والی تبدیلیوں کو وہ نمایاں کرسکیں۔ یہ کون نہیں جانتا کہ حالی نے ایسی شاعری کی مخالفت کی تھی، جس میں شاعری کے نام پر عورت یا محبوب کو لے کر ابتذال کی حد کردی گئی تھی۔ ان کی تنقید میں ایک قسم

Read more

ایٹا او برائن: ’سکرین پر سیکس کے مناظر ترتیب دینا بالکل ایک رقص کی طرح ہے‘

گذشتہ سال ایٹا او برائن نے ’آئی مے ڈسٹرائے یو‘ کے علاوہ ’نارمل پیپل‘ اور ’سیکس ایجوکیشن‘ جیسے ڈراموں میں اپنے کام کے بارے میں بی بی سی سے بات کی تھی۔

Read more

نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کے منظوری دے دی

اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی اور اس طرح بنیامن نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا اب خاتمہ ہو گیا ہے۔

Read more

معاشرے میں عدم برداشت

علم انسان میں سب سے پہلے برداشت کا مادہ پیدا کرتا ہے، اگر کسی تعلیم یافتہ شخص میں برداشت کا عنصر موجود نہیں ہے اور وہ کسی بات پر کوئی پر تشدد قدم اٹھاتا ہے تو یہ اس کے تعلیم یافتہ ہونے پر سوالیہ نشان ہے۔ عمومی طور پر تشدد سے مراد جسمانی تکلیف پہچانا جیسے کہ ہاتھ اٹھانا مار پیٹ کرنا وغیرہ سمجھا جاتا ہے، جبکہ تشدد کی 11 اقسام ہیں جن میں جنسی، جسمانی، جذباتی، نفسیاتی زبانی تشدد

Read more

وزیر آباد کا نباض حکیم اور ہمارے کپتان

معروف رائٹر حفیظ خاں سرائیکی بیلٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اک عمر عدلیہ میں گزری۔ زندگی کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا۔ ان کے اک ناول کا نام ”انواسی“ ہے۔ تیسرا حصہ ناول پڑھنے پر بھی جب لفظ انواسی کے معنی پلے نہ پڑے تو صاحب کتاب سے رجوع کیا۔ وہ اس لفظ کے معنی بتانے لگے۔ یہ لفظ سنسکرت سے ہندی میں آیا ہے۔ وہاں سے یہ اردو میں پہنچا۔ اس کے معنی مسلسل جنسی زیادتی کی شکار عورت

Read more

بجٹ تقریر کے دوران ہلڑ بازی: سوشل میڈیا پر حکومتی اراکین کی جانب سے ’غیر اخلاقی‘ زبان کے استعمال پر تنقید

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کیا، لیکن ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معاشی امور پر بحث سے زیادہ بات بجٹ تقریر کے دوران اور اس کے بعد ہونے والے ہلڑ بازی پر کی جا رہی ہے۔

Read more

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد ‘بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ’ یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

Read more

بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟

بہت پرانی بات ہے، لالی ایک انگریزی روزنامے میں اور میں ایک اردو روزنامے میں کام کرتے تھے ایک روز وہ دفتر نہیں آئی اور اگلے روز اس نے بتایا کہ کام والی نے چھٹی کی تھی اس لئے اسے گھر رکنا پڑا اور پھر اس نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے ہوئے پوچھا تھا ”آخر جب بھی ملازمہ چھٹی کرے یا بچہ بیمار پڑے تو ہمیشہ بیوی کو ہی دفتر سے چھٹی کیوں کرنی پڑتی ہے؟“ میرے پاس اس کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اب لوگ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور معذوروں کی دیکھ بھال معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے میں طبی دیکھ بھال، سماجی خدمات، بچپن میں یا معذوری کی صورت میں سماجی تحفظ (آرٹیکل 25 ) تعلیم سب کے لئے (آرٹیکل 26 ) کا حق بھی شامل ہے۔

Read more

تاریخ کا ایک سفاک حکمران: جب روم جل رہا تھا تو کیا نیرو واقعی بانسری بجا رہا تھا؟

نیرو کو تاریخ کے ایک ایسے سفاک حکمران کے طور پر جانا جاتا ہے جس نے اپنی ماں، سوتیلے بھائی اور بیویوں کو قتل کرایا اور اپنے دربار میں موجود خواجہ سراؤں سے شادیاں کیں۔

Read more

ماہواری اور ٹرنر سنڈروم: زندگی کی نمو کا سوال

"آپ ماہواری کا پیچھا کب چھوڑیں گی؟” کسی مہربان نے استہزائیہ انداز میں مسکراہٹ ہماری طرف اچھالتے ہوئے پوچھا "جب تک آپ ماہواری اور اس سے جڑے مسائل سجھنے کے قابل نہ ہو جائیں۔ جان لیجیے کہ ماہواری ہے تو آپ ہیں، ماہواری نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ اس قانون سے کوئی ماورا نہیں” کہیں پچھلے جنم میں ہمارا تعلق لٹھ ماروں کے قبیلے سے تو نہیں تھا؟ جواب دینے کے بعد خود ہی بے اختیار ہو کے سوچا۔ سوچیے

Read more

جنسی ہراسانی: انگلینڈ کے سکولوں میں لڑکیوں کی جانب نامناسب رویہ عام ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف

انگلینڈ میں سکولوں کے نگران ادارے نے پایا ہے کہ کچھ لڑکیوں سے ایک رات میں 11 لڑکے بھی برہنہ تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

Read more

وفا داریاں ثابت کرنے کا موسم

قائداعظم کے ساتھ مل کر پاکستان بنانے میں مذہبی اقلیتوں نہ صرف اپنا کلیدی کردار ادا کیا بلکہ اس کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کیونکہ وہ پاکستان کا حصہ ہیں۔ اس کے باوجود پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو مذہبی اقلیتوں کو اپنی وفا داری کا ثبوت دینا پڑ جاتا ہے۔ کیوں ہمیں یہ باور کروانا پڑتا ہے اور اپنی وفاداریوں کا یقین دلانے کے لئے ایسے بے حقیقت بیانات

Read more

ملالہ یوسف زئی: ایک ننھی، ہزار شکوے

ہم بحیثیت قوم ابتدا ہی سے ملالہ یوسفزئی سے شکوہ کناں رہے ہیں۔ کبھی ہمارے پسندیدہ طالبان کے مظالم کے خلاف بات کرنے کا شکوہ تو کبھی تعلیم کے حصول کی ضد پر اڑ جانے کا شکوہ۔ کبھی اس بات کا شکوہ کہ گولی کھا کر زندہ کیوں بچ گئی اور کبھی اس بات کی شکایت کہ علاج کے لئے برطانیہ کیوں چلی گئی کہ اب جدید استعماری سازشی ممالک اس کو مسلم امہ کے خلاف اک مہلک ہتھیار کے

Read more

ملالہ اور نکاح کی تاریخی حیثیت

ملالہ یوسفزئی کے ایک بیان کہ مرد و عورت نکاح کے بغیر بھی پارٹنرز کی طرح ایک ساتھ رہ سکتے نے صدیوں پرانی کھوپڑیوں میں بلکتے دماغوں کو جھلسا دیا ہے۔

ملالہ نے تو چلو اپنے خیال کا اظہار کیا اور اس خیال کے بارے میں اپنے والدین کی اختلاف رائے کے بارے میں بھی بتا دیا۔ مگر یہ ایک ایسا موضوع ہے جس کی جڑیں انسانی سماج کے ارتقا میں پیوست ہیں۔ انسانی تاریخ کو کھنگالنے کی ضرورت یوں بھی ہے کہ نکاح کا تصور کیونکر وجود میں آیا اور وہ ارتقا کے کن مراحل سے گزرتا ہوا اب کہاں تک آن پہنچا ہے۔

Read more

حسینائیں بیوٹی کریم کی بجائے بوٹ پالش استعمال کریں

اسلام آباد کی ایک مقامی صحافی کی خبر کے مطابق لال مسجد کیس میں شہرت دوام پانے والے وکیل طارق اسد صاحب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کی ہے کہ بال صاف کرنے والی ”ویٹ کریم“ پر پابندی لگائی جائے کیونکہ اس سے خواتین جنسی طور پر پرکشش ہو جاتی ہیں۔ یہ پیٹیشن مارچ 2014 سے شنوائی کی منتظر ہے۔ اب 7 اگست 2017 کو وکیل صاحب نے یاد دہانی کرائی ہے۔ وکیل صاحب نے نہایت دردمندی

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثہ: ’جنھوں نے شادی میں شریک ہونا تھا اب وہ تعزیت کے لیے آ رہے ہیں‘

کیا واقعی ہی بوگی نمبر دس میں خرابی ہی ملت ایکپریس کے پٹڑی سے اترنے کا سبب بنی تھی اور دوسری طرف سے آنے والی ٹرین کو روکا کیوں نہیں گیا تھا؟ یہ اور اس طرح کے دیگر کئی سوال بچے جانے والوں اور لواحقین کے ذہنوں میں ہیں مگر تاحال ان کے جوابات تلاش نہیں کیے جا سکے۔

Read more

آپ اپنی لہجے کے ذریعے خود کو مزید پُرکشش کیسے بنا سکتے ہیں؟

ہم لوگوں کے بارے میں اپنی رائے قائم کرنے کے لیے انھیں ان کے لہجوں کے ذریعے پرکھتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی آواز یا لہجہ پرکشش ہو وہ ہمارے نزدیک زیادہ اہل، رحم دل اور قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ اس کے باعث ہم کسی کی ایک خصلت کے ذریعے ان کی شخصیت کا غلط اندازہ لگا بیٹھتے ہیں جسے ‘ہیلو ایفکٹ’ کہتے ہیں۔

Read more

مرد طوائف اور ملالہ والی پارٹنرشپ

مردانہ جسم فروشی شاید ہمارے کچھ لوگوں کے لئے نیا تصور ہو لیکن یہ عفریت 2000 ء کے بعد ہمارے نام نہاد اسلامی معاشرے میں سرایت کر چکا ہے اور فروغ پذیر ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد وغیرہ کے بعد اب یہ دیگر بڑے شہروں میں بھی موجود ہے تاہم پوشیدہ اور انڈر گراؤنڈ ہے۔ اس مسئلے سے متعلق اعداد و شمار سے قطع نظر میں اس کے معاشرتی پہلوؤں پر بات کروں گی۔ مجھے اس موضوع پر لکھنے کا

Read more

تدریسی اداروں میں تحقیقی بدعنوانیاں: ’فرسٹ آتھر‘ کون؟

ویسے تو ہمارے ملک کی نام نہاد علمی دنیا بڑی حد تک ناکام دنیا داروں کی دنیا ہے۔ یہاں ایسے ’ڈیفیکٹیڈ پیس‘ بھرے ہیں جو کہ فوجیوں، بیوروکریٹ اور سیاستدانوں کو دیکھ کر رال ٹپکا رہے ہیں اور جل کڑھ رہے ہیں۔ ان ’علمی فنکاروں‘ کے پاس بہت محدود طاقت ہے۔ ان کی طاقت صرف اپنے کلاس رومز تک محدود ہے۔ ان کی ناطاقتی نے ان کو سر تا پا بدعنوان بنا دیا ہے۔ مگر ان کی بدعنوانی کن کن

Read more

جناب ضیا الدین یوسفزئی صاحب! مکالمہ سے گریز نہیں ہونا چاہیے: افغان طالبان کا جواب

اس مضمون کا پہلا حصہ: ضیاء الدین یوسفزئی صاحب کے امارت اسلامیہ سے سوالات اور ہماری معروضات بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب ضیاء الدین یوسفزئی صاحب! مکالمہ سے گریز نہیں ہونا چاہیے۔ اکرم تاشفین معاون مدیر ماہنامہ شریعت، اردو ترجمان میگزین امارت اسلامیہ افغانستان جناب ضیاء الدین یوسفزئی صاحب کو موجودہ کابل انتظامیہ کے متعلق جو جمہوریت کا حسن ظن ہے، یہ جمہوریت بھی اس انتظامیہ پر محض الزام ہے۔ افغانستان کی ”جمہوریت“ کو اگر آپ جمہوریت سمجھتے ہیں تو

Read more

ملالہ بیٹی آخر تم سوچتی ہی کیوں ہو؟

اگرچہ ملالہ کا تعلق ایک ایسی قوم سے ہے جہاں سوچنے اور سوال کرنے پہ پابندی ہے۔ چیلنج کرنے والوں کو طعنوں اور دھمکیوں کی ظالم چابکوں سے خاموش اور اکثر کو تو سوچتے ذہن کے ساتھ زندہ درگور کر دیا جاتا ہے لیکن اس من موجی ملالہ کی چالیں تو شروع سے بے ڈھب اور مستانی تھیں۔ انا الحق کا نعرہ بلند کرتی قابل دار اور معتوب لڑکی، لیکن اس میں اس کا آخر قصور بھی کیا کہ سوات

Read more

مرد اور عورت: دوست یا دشمن؟

1995 میں جب میں نے این جی اوز کی دنیا میں قدم رکھا تو مردوں کے بارے میں اپنی نوجوان خواتین کولیگز کا جارحانہ رویہ دیکہ کر حیرت ہوئی۔ ہم ٹھہرے بائیں بازو کی طلبا سیاست سے آگے آنے والے لوگ۔ ہم تو یہی سمجھتے تھے کہ مرد اور عورت مل کر انقلاب لائیں گے۔ اور یہ بھی کہ جب انقلاب آئے گا تو مزدوروں اور کسانوں کی طرح عورتوں کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ یہ ہم ستر

Read more

ہنیا عامر کے ساتھ انسٹاگرام لائیو کے دوران جنسی ہراس کا واقعہ: سوشل میڈیا پر پاکستانی معاشرے کے دوہرے معیار پر تنقید

پاکستانی اداکارہ ہنیا عامر کے نام سے کون واقف نہیں۔۔ شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب سوشل میڈیا پر ہنیا کا نام پاکستان کے ٹرینڈز میں شامل نہ ہو اور وہ خبروں کی زینت نہ بنیں ہوں۔

Read more

خواتین کی مخصوص ’آور گلاس‘ جسامت کا بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے کوئی تعلق ہے؟

مگر آور گلاس جسامت جیسی کچھ خصوصیات ہمیشہ سے ہی کیوں پسند کی جاتی ہیں؟ کیا ایسی خصوصیات بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی خفیہ پیغام دے رہی ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا ہے تو انسانی جسمات میں اتنی مختلف اقسام کیوں ہیں؟

Read more

کیا آپ کو معلوم ہے کہ وھیل مچھلی کی قے کروڑوں روپے میں کیوں فروخت ہوتی ہے؟

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کسی جانور کی الٹی یعنی قے سونے سے زیادہ قیمت ہو سکتی ہے؟ یہ ایک کروڑ روپے فی کلوگرام کی قیمت سے بھی فروخت ہو سکتی ہے؟

Read more

سوشل ایشوز پر ڈرامہ بنائیں

درجنوں کے حساب سے انٹر ٹینمنٹ چینل ہیں۔ ہر چینل پر ڈرامہ چل رہا ہے۔ لیکن یوں لگتا ہے کہ ہر چینل پر مختلف چہرے ایک ہی کہانی پیش کر رہے ہیں اور بعض چینلز پر تو چہرے بھی نہیں بدلتے۔ بس ڈرامے اور چینل کا کا نام بدل جاتا ہے۔ ساس بہو کی لڑائی اور محبت کی ناکامی پر دوسرے کو برباد کرنے والے ڈرامے سات بجے شروع ہوتے ہیں اور گیارہ بجے تک چلتے رہتے ہیں۔ مجھے دیکھنے

Read more

تلملاہٹ کیا فطری عمل ہے؟

ایک محاورہ جو آج کل بہت عام ہے وہ یہ کہ اگر بلی کو بھی دیوار کے ساتھ لگا دو گے تو وہ بھی (تلملا کر) پنجے مارے گی۔ اس کے علاوہ اب نیٹ پر ایسی فلمیں بہت زیادہ ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ جب کسی جانور کو قید کر لیا جائے تو وہ بہت تلملاتا ہے (مگر کیوں پکڑا گیا، اس پر سٹپٹاتا نہیں ہے)، پھر تھوڑا عرصہ گزر جانے کے بعد راضی بہ رضا ہو جاتا

Read more

عورت اور اس کا استحصال

تاریخ کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ عورت کا معاشی، سماجی، سیاسی اور جنسی استحصال بہت پرانا ہے لیکن آج بھی اتنے سال گزرنے کے باوجود خواتین کی اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ دنیا میں مختلف ادوار میں خواتین کا استحصال کیا گیا۔ اس کو ہر طرح کے حقوق سے محروم رکھا گیا۔ اس کی بنیادی وجہ مردوں کا خوف تھا کہ خواتین مختلف شعبہ جات میں ان سے آگے نہ نکل جائیں اور ان کی

Read more

سیکس ورکرز یا جنسی مزدور کا عالمی دن

چند دن قبل دنیا بھر میں ”سیکس ورکرز“ یا جنسی مزدور کا دن منایا گیا ہے۔ اس دن کے پس منظر میں فرانس کے ایک شہر لیون میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے۔ یہ واقعہ دو جون انیس سو پچھتر کو رونما ہوا تھا۔ اس دن فرانسیسی عورتوں کے ایک گروہ نے شہر کے ایک بڑے چرچ پر قبضہ کر لیا۔ عورتوں کا یہ گروہ ”سیکس ورکرز“ یعنی جنسی مزدوروں پر مشتمل تھا۔ اس گروہ میں سو سے زائد عورتیں شامل تھیں۔ ان عورتوں نے اپنے پیشے اور مزدوری کی غیر انسانی حالت زار کی طرف ارباب اختیار کی توجہ مبذول کرانے کے لیے یہ اقدام کیا تھا۔

Read more

پاکستان کو درپیش ماحولیاتی مسائل

ماحولیاتی مسائل نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے جس کی وجہ ماحول میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں ہیں۔ دور حاضر میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں آگاہی کی اشد ضرورت ہے۔ ماحولیاتی مسائل میں زمینی آلودگی فضائی آلودگی، آبی آلودگی، شور کی آلودگی، گلوبل وارمنگ، قدرتی آفات، گرمی اور سردی کی شدت میں اضافہ شامل ہیں۔ پاکستان اس وقت شدید ماحولیاتی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ماحولیاتی مسائل کی وجہ سے دن بہ دن گرمی کی

Read more

کٹو (kittu) کی کہانی

فارسی کی کہاوت ہے ”غم نہ داری بز بخر“ یعنی اگر غم نہ ہو تو بکری خرید لے۔ پریم چند نے اسی عنوان سے ایک افسانہ لکھا تھا جس میں بکری خرید کر غم پالنے کی کتھا سنائی ہے۔ ناہید نے اپنے دادا سے موقع بہ موقع یہ کہاوت سنی تھی لیکن کسی نے بھی انہیں یہ نہیں بتایا تھا کہ بلی پالنا بھی مصیبت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ بلی کو ہمیشہ مسکین، معصوم، بے ضرر، ٹانگوں سے

Read more

ژنگ خہ: جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا گیا مسلمان بچہ جو دنیا کی سب سے بڑی بحری طاقت کا سربراہ بنا

چین کے مسلمان ایڈمرل ژنگ خہ کے بارے میں کئی داستانیں ہیں اور کئی تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ ’سندباد‘ کی کہانی اسی چینی ایڈمرل کی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔

Read more

بے ٹی فریڈین اور سیمون دی بووا۔ دو فیمنسٹوں کا تاریخ ساز مکالمہ

بے ٹی فریڈین امریکی فیمنسٹ ہیں جن کی کتاب THE FEMININE MYSTIQUEنے شمالی امریکہ کی لاکھوں عورتوں کی زندگیاں بدل دیں اور سیمون دی بووا ایک فرانسیسی فیمنسٹ ہیں جن کی کتاب THE SECOND SEXکے بہت سی زبانوں میں ترجمے ہوئے۔ ان دونوں خواتین کی زندگی کا مقصد عورتوں کی آزادی و خودمختاری کی تحریک کو بڑھاوا دینا تھا۔ ان کی منزل ایک تھی لیکن راستے جدا تھے اس لیے ان کا مکالمہ فیمنزم کی مختلف تحریکوں کی نفسیات ’سیاسیات

Read more

ارتقا کیسے ہوتا ہے؟

سائنس کے مختلف میدانوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ہماری زمین پر پائے جانے والے تمام جانداروں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ یہ جد امجد یک خلوی تھا اور آج سے کوئی چار ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس یک خلوی جاندار سے انواع و اقسام کے کروڑوں جاندار کیسے وجود میں آ گئے؟ ارتقا کی تھیوری یا نظریہ اس سوال کا جواب دیتا ہے۔ کچھ لوگ نظریہ ارتقا کا مطالعہ کیے بغیر فرض کر لیتے ہیں

Read more

برطانیہ: المہاجرون کے رکن نے سیکس کے لیے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی

ایک برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کلعدم تنظیم المہاجرون کے ایک رکن نے دہشتگردی کی روک تھام سے متعلق پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکس کے لیے ایک خاتون سے ملاقات کی۔

Read more

ہمیں ہمارے خیر خواہوں سے بچائیے

اگر آپ ہمیں سدھار کے راہ راست پہ لانا چاہتے ہیں تو جان لیجیے کہ اب بہت دیر ہو چکی اور مرض لاعلاج ہو چکا۔ اگر آپ کو ہماری آخرت کی فکر کھائے چلی جار ہی ہے تو تب بھی ہم مجبور ہیں کہ آپ کو اپنے ساتھ قبر میں لے جا نہیں سکتے۔ ایسے میں یہی مشورہ دے سکتے ہیں کہ صبر کے گھونٹ بھریے اور رب سے فریاد کیجیے کہ جس نے ہمیں یہ جرات گفتار عطا کی۔ یقین مانیے وہ سننے والا ہے۔

”میں ایسے بہت سے مردوں کو جانتا ہوں جن کی زندگی ان کی بیویوں نے عذاب بنا رکھی ہے، میں ایسے بہت سے مردوں کو جانتا ہوں جو عورتوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں۔

Read more

شجاع آباد میں سہاگ رات کو اجتماعی زیادتی: دلہن کا آشنا ملوث نکلا

شجاع آباد کے علاقے گیلے وال میں سہاگ رات کو دلہن سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کے حقائق سامنے آ گئے۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ زیادتی کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ دلہن کا آشنا تھا جس نے دلہن کی مرضی سے واردات کی تھی۔ پولیس کے مطابق شادی کی رات اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی دلہن کی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ اس کے ساتھ صرف ایک شخص نے زیادتی کی تھی۔ پولیس نے

Read more

سیکس سب کی زندگی کا اہم حصہ ہے لیکن سائنسی لحاظ سے پارٹنر بدلنے کے خطرناک نتیجے ہوتے ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک میڈیا سمٹ میں حساس معاملات پر کھل کر اپنی رائے پیش کی۔ کنگنا رناوت نے جنسی تعلقات پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ جب ان کے والدین کو معلوم ہوا کہ کنگنا جنسی طور پر سرگرم ہیں تو اس وقت ان کے والدین چونک گئے تھے۔ کنگنا نے مزید کہا کہ والدین کو اس بات سے زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہئے کہ ان کے بچوں کے جنسی پارٹنر ہیں۔ انہیں

Read more