حیات شیرپاؤ، حیات و خدمات
خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ ویسے تو کئی نشیب و فراز کی حامل ہے لیکن اگر اس میں سیاسی شخصیات اور ان کی پختونوں کے لیے خدمات کا تذکرہ کیا جائے تو ان میں باچا خان خاندان کے علاوہ اگر کوئی دوسرا نمایاں خاندان نظر آتا ہے تو وہ شیرپاؤ خاندان ہے۔ اس خاندان کی سیاسی جدوجہد کا آغاز تو آفتاب شیرپاؤ کے والد بزرگوار خان بہادر غلام حیدر خان کا تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے سے
Read more



























































