1965 کی جنگ: جب پاکستانی فضائیہ نے انڈیا کے دس جنگی طیارے تباہ کیے

ٹھیک ساڑھے چار بجے آٹھ سیبر جیٹ طیاروں نے پشاور سے ٹیک آف کیا۔ وہ 11000 فٹ کی اونچائی تک گئے اور پھر نیچے غوطہ لگا کر درختوں کی اونچائی کی سطح پر اڑنے لگے۔ سارے سیبر کامیاب حملہ کر کے محفوظ نکل گئے اور انڈیا کے دس طیارے زمین پر ہی تباہ کر دیے گئے۔

Read more

گرے وولوز: پوپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والی تنظیم جس پر ترکی کی ’ڈیپ سٹیٹ کی حمایت‘ کا الزام لگا

ترکی کی ایک انتہائی دائیں بازو کی سیاسی تحریک ’گرے وولوز‘ یا ’بھورے بھیڑیے‘ دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اسی طرح ان کے ہاتھ کے اشارے بھی توجہ حاصل کر رہے ہیں جس میں وہ ہاتھ اور انگلیوں سے ایسی شکل بناتے ہیں جو بھیڑیے کے سر کی عکاسی کرتی ہے۔

Read more

کشمیری سیاست میں پاکستانی بیانیہ ’پچھلے دروازے سے داخل‘

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے پانچ سال بعد جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان ہوا تو بی جے پی کی قیادت نے کشمیر کے سیاست دانوں پر ’پاکستان نواز‘ ہونے کا الزام لگا دیا۔ انتخابی مہم کے دوران بعض امیدوار انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔

Read more

اودے پور کے سکول میں ’نوٹ بُک کے جھگڑے‘ پر قتل: ’میرے بیٹے کو سزا ملنی چاہیے مگر پورے خاندان کو سزا کیوں دی گئی‘

مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کی منصوبہ بندی کی جھوٹی افواہیں واٹس ایپ پر وائرل کی گئیں جس کے بعد اُدے پور میں دائیں بازو کے ہندو گروپوں نے مظاہرے شروع کر دیے، گاڑیوں کو نذر آتش کیا گيا اور املاک جلائی گئیں۔ اُدے پور کے باشندے اس بات سے حیران ہیں کہ ایک سادہ سی لڑائی نے کس طرح اس قدر طول پکڑا۔

Read more

پھر ذکر کریں لاہور کا

شیام چڈھا نے منٹو سے درست ہی کہا تھا کہ لاہور وہ محبوبہ ہے جس کی گلیوں نے ہمیں عشق کرنا سکھایا تھا۔ آپ تو جانتے ہیں کہ شیام چڈھا منٹو کا یار غار ہندی فلموں کا معروف ہیرو تھا جو عین شباب جوانی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گرنے کی وجہ سے مر گیا۔ جی یہ وہی شیام چڈھا ہے جسے معروف اداکارہ ساحرہ کاظمی کا والد ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ نہرو نے بھی

Read more

سعودی عرب کا کفالہ نظام

حالیہ دنوں سوشل میڈیا میں ایک فلم گوٹ لائف کے متعلق بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور اس پر مختلف تبصرے بھی ہو رہے ہیں۔ یہ فلم سعودی عرب کے کفالہ نظام کے پس منظر میں تیار کی گئی ہے جس میں اس نظام کے غیر قانونی پہلوؤں اور ظلم و نا انصافی کو بہت واضح انداز میں پردہ سیمیں پر دکھایا گیا ہے۔ فلم کی مختصر کہانی کے مطابق ہندوستان سے ایک شخص نجیب ملازمت کرنے سعودی عرب

Read more

برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘

بی بی سی کو لندن کے شمال میں واقع برطانیہ کی خطرناک ترین جیلوں میں شامل ہونے والی ایچ ایم پی پینٹوویل جیل تک رسائی دی گئی۔ ملک میں اس وقت ایک بحران ہے اور قیدیوں کے لیے کم ہوتی جگہ کے مسئلے سے دوچار حکومت آئندہ ہفتے ایک متنازع سکیم کی مدد سے چند قیدیوں کو قبل از وقت رہا کرنے جا رہی ہے تاکہ اس دباؤ کو کم کیا جا سکے۔

Read more

کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ کی ضمانت: ’نتاشہ کی فیملی نے معافی مانگی، بھابھی کا دل بڑا ہے انھوں نے معاف کر دیا‘

کراچی میں کارساز روڈ پر گذشتہ ماہ ہونے والے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا کی جانب سے معاف کیے جانے کا حلف نامہ جمع کروانے کے بعد عدالت نے ملزمہ نتاشہ کی اقدامِ قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے۔

Read more

اصغر ندیم سید، احوال و آثار

تعارف *اصغر ندیم سید بحیثیت ڈراما نگار۔ :* گزشتہ نصف صدی سے اردو دنیا کے افق پر چھائی رہنے والی شخصیات میں سے ایک نام اصغر ندیم سید کا بھی ہے۔ اصغر ندیم سید ہمہ جہت ادبی ہیں۔ آپ اردو ادب کے استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ڈراما نگار، صحافی، شاعر، افسانہ نگار۔ اور ناول نگار بھی ہیں۔ اصغر ندیم سید کی علمی و ادبی کارگزاریاں کم و بیش تیس سالوں یہ محیط ہیں۔ لیکن ادب میں جس شعبے سے

Read more

افسانہ: ایمبولینس

آسمانی موسم کی شدت اپنی جگہ تھی جو صرف اور صرف لو برسا رہی تھی اور زمینی شدت تو اس سے کہیں زیادہ تھی جو انسانی خون کی پیاسی بنی پھر رہی تھی ملکی حکمران سیاست میں خونی ہولی کھیل رہے تھے سڑکوں پر ہر وقت ہڑتال اور گنڈا گردی کا سماں تھا کوئی کسی پارٹی کے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا تو کوئی کسی پارٹی کے شخص کو تشدد کا نشانہ اور عوام سیاسی ہتھکنڈوں کو

Read more

الوداع چترال اور اہل چترال – حصہ دوئم

دوپہر کا کھانا کھا کر ہم لوگ پامیر ہوٹل گئے جہاں سے بمبوریت کے لیے روانگی ہوئی۔ گاڑی کا ڈرائیور مقامی تھا۔ جس نے آیون گاڑی روک کر ہمیں وہ راستہ دکھایا جو فاریسٹ والوں نے بمبوریت تک کھرہ کے جنگل سے پہاڑوں کے گردا گرد کاٹ کر بنایا تھا۔ یہ راستہ دشوار گزاری اور خوبصورتی دونوں لحاظ سے بے مثال تھا۔ پتہ نہیں اسے کیوں بند کر دیا گیا۔ بمبوریت میں سچی بات ہے ویرانی کی دھول اُڑتی تھی۔

Read more

لاہور کی فضا میں ایک بہادر ہندوستانی پائلٹ کی ہلاکت – پہلا حصہ

کہانی کے ہیرو سید نذیر احمد جیلانی (ائر کموڈور ریٹائرڈ) سے میرا غائبانہ تعلق 24 ستمبر 1988 کو اس وقت ہو گیا تھا، جب میں نے انجینئرنگ کرنے کے بعد ، پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر میں بطور فلائنگ آفیسر رپورٹ کی اور جیلانی صاحب کے بیٹے سید مختار جیلانی میرے سینیئر بنے۔ یہ اور بات کہ میں اور پوری پاکستانی قوم بالخصوص تمام لاہوری، بزرگ جیلانی صاحب کے 1965 کی اُس سہ پہر سے مقروض ہیں، جس کا

Read more

کیا آپ نے اپنے بڑھاپے کی تیاری کر لی ہے؟

کیا آپ نے اس کی تیاری کر لی ہے؟ جب میں نے یہ سوال ایک قریبی دوست سے کیا جو ماشا اللہ ساٹھ کے پیٹے میں ہیں تو وہ گھبرا سے گئے اور کہنے لگے۔ ” بھائی آپ ڈرائیں نہیں۔ پہلے ہی زندگی میں بہت مسئلے ہیں۔ آپ نے اب بڑھاپے کی تیاری کا معاملہ چھیڑ دیا“ مجھے اپنے سوال کا جواب مل گیا۔ بڑھاپا زندگی کی اٹل حقیقتوں میں سے ایک ہے۔ اگر لمبی زندگی ہے تو آپ کو

Read more

بھک منگوں کا ہجوم

پتہ نہیں وہ کون سا وقت تھا جب لوگ ہاتھ پھیلاتے ہوئے شرماتے تھے، ڈرتے تھے یا ہچکچاتے تھے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے بڑے ہم سے اس بابت جھوٹ بولتے رہے۔ یقیناً سفید پوش لوگ ہوئے ہوں گے پر بھئی ہم نے تو نہیں دیکھے۔ اب تو اس ڈھٹائی سے مانگتے ہیں کہ ہم نہ دے کر خود کو زمین میں گڑا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ انارکلی بازار ہو یا مون مارکیٹ، کریم بلاک ہو یا برکت پلازہ،

Read more

’ہم ایک مثالی جوڑا تھے‘: وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘

فرانس میں 10 سال سے زیادہ عرصے تک بے ہوشی میں اجنبی مردوں کی جانب سے ریپ کی گئی ایک خاتون نے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کے اپنے شوہر انھیں نشہ آور چیز دے کر سُلا دیتے تھے۔ اس مقدمے نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ اس میں یہ سنگین الزام شامل ہے کہ ایک شخص نے متعدد اجنبیوں سے اپنی 72 سالہ اہلیہ کا ریپ کروایا۔

Read more

صورتِ حال: پسندیدہ زِندگی کا عمدہ نمونہ

جہانگیر اے جھوجھا حیاتِ مستعار کی 83 بہاریں دیکھ کر 30 ؍اگست کو اَپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے اور اَپنے پیچھے ایک بھرپور زِندگی کی ایک اچھی مثال چھوڑ گئے۔ اُن کا تعلق وکالت کے پیشے سے تھا جس میں بڑا نام پیدا کیا۔ وہ اَپنی وسیع اور متنوع سرگرمیوں کی بدولت پورے پاکستان میں جانے پہچانے جاتے اور بیرونی ممالک میں بھی اُن کا ایک حلقۂ تعارف موجود تھا۔ اُنہوں نے وکیلوں کی مختلف تنظیموں اور بار کونسلوں

Read more

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو اقتدار سے بے دخل ہوئے اب ایک ماہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران ایسا کئی مرتبہ ہوا ہے جب بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت سمیت اہم جماعتوں نے پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Read more

گوجرانوالہ کے سکول میں کینٹین والے پر بچیوں کے ریپ کا الزام: ’بیٹی نے چیخ کر کہا کہ میرے قریب نہیں آنا مجھے ڈر لگتا ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر سرکاری سکول میں زیر تعلیم متعدد کمسن بچیوں کا ریپ کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے کا الزام ہے۔

Read more

اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ہم پاکستانیوں میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہو گا کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے حامی نوجوانوں میں سب سے مقبول نعرہ کیا ہے۔ ان کی آسانی کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ نعرہ ہے :”جو پارلیمان کا یار ہے- غدارہے-غدار ہے“۔ سادہ ترین پیغام اس نعرہ میں یہ مضمر ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب میں حصہ لینے والے بلوچ اپنی دھرتی کے ”غدار“ ہیں کیونکہ وہ آئین پاکستان کے تحت قائم ہوئے

Read more

مہابھارت کا ریویو

مہابھارت قدیم متحدہ ہندوستان کی ایک انتہائی طویل اور ضخیم منظوم کتاب ہے۔ جو کہ پاکستان، بنگلہ دیش، موجودہ انڈیا، سری لنکا اور نیپال کا مشترکہ ورثہ ہے۔ اس کی اٹھارہ جلدیں اور پچیس لاکھ الفاظ ہیں۔ یہ ہندو مذہب کی بہت ہی مقدس کتاب ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک قدیم عالمی جنگ کی داستان ہے جو جدید سائنس کے مطابق 900 قبل مسیح لڑی گئی۔ یہ جنگ ہستنا پور کے بادشاہ دھرت راشٹر مع اس کے سو بیٹوں

Read more

ریحان سکول: اپنی نوعیت کا منفرد سکول

ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور فری لانسنگ کی بدولت اسٹوڈنٹس کو مستقبل کی قیادت کے لئے تیار کیا جا رہے ہے۔ گزشتہ دنوں اپنے اسلام آباد کے دورے کے دوران میری ملاقات مختلف اداروں کے سربراہان سے ہوئی۔ ان میں ایک منفرد ملاقات ایک ایسے استاد اور ٹیکنالوجی کی دُنیا کے منفرد نام جناب ریحان اللہ والا سے ریحان فاؤنڈیشن کے سکول بارہ کہو، اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات کا مقصد ریحان سکول کی اپروچ

Read more

من آنم کہ من دانم

میں اپنے اعمال و اطوار کو اپنی نظر سے دیکھوں یا اوروں کی نظر میں۔ اور بھی تو مختلف طرح کے ہوتے ہیں جیسے پیار کرنے والے، دوست، مداح، ناقد۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں پیار کا دعوٰی ہوتا ہے اور بعض اوقات بلند بانگ نوع کا مگر تعلق کے کچھ عرصے بعد جب ضرورتیں اور اختلافات ٹکرانے لگتے ہیں تب محبت کی قلعی اگر یک دم نہیں تو بتدریج اترنے لگتی ہے، پھر آپ ان کی نظر میں

Read more

’کچھ ماہ تو موت کے کنویں میں گزرے‘: بنگلہ دیش کی بدنام زمانہ جیل ’آئینہ گھر‘ جہاں قیدی روشنی کو بھی ترس جاتے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے چند دن قبل شیخ حسینہ واجد کے دور میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک پانچ رکنی کمیشن تشکیل دیا ہے اور ایسے لوگ جو زندہ ہیں، ان پر جو قیامت گزری، وہ اب انصاف کے منتظر ہیں۔

Read more

من آنم کہ من دانم

میں اپنے اعمال و اطوار کو اپنی نظر سے دیکھوں یا اوروں کی نظر میں۔ اور بھی تو مختلف طرح کے ہوتے ہیں جیسے پیار کرنے والے، دوست، مداح، ناقد۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں پیار کا دعوٰی ہوتا ہے اور بعض اوقات بلند بانگ نوع کا مگر تعلق کے کچھ عرصے بعد جب ضرورتیں اور اختلافات ٹکرانے لگتے ہیں تب محبت کی قلعی اگر یک دم نہیں تو بتدریج اترنے لگتی ہے، پھر آپ ان کی نظر میں

Read more

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا

عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا متاثرہ بچوں میں سے زیادہ تر کی عمریں 12 برس سے کم تھیں۔ دورانِ سماعت جج کے معاون کو گرفتھ پر لگائے گئے الزامات پڑھنے میں دو گھنٹے لگے۔

Read more

لاہور کی مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ہونے والا قتل جس کے تانے بانے انڈر ورلڈ کی نسل در نسل دشمنی سے ملتے ہیں

اس واردات کی ایف آئی آر اور لاہور پولیس کے بیان کے مطابق لاہور جیسے شہر میں دن دھاڑے پیش آنے والا قتل کا یہ واقعہ کوئی عام جرم نہیں تھا بلکہ اس کے تانے بانے شہر کی انڈر ورلڈ کی دہائیوں پرانی دشمنی سے جا ملتے ہیں جس میں اب تک کئی افراد قتل ہو چکے ہیں۔

Read more

’جفا‘ میں غصیلے حسن کا کردار ادا کرنے والے محب مرزا: ’ہم طلاق کو پروموٹ نہیں کر رہے‘

’جفا‘ میں حسن جن رویوں کی عکاسی کررہے ہیں اُنھیں عرف عام میں ریڈ فلیگز کے طور پر جانچا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ حسن اور ڈاکٹر زارا کی کہانی مداحوں میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

Read more

ایک خط: میونخ کی غم انگیز دوپہروں سے

! عزیزانِ من یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں شب غم میں گھلتے ہمارے ظلمت کدے پر روشنی کی شال اوڑھے جو سحر نمودار ہوئی تو چلمنوں کی اوٹ سے برستی بارش دکھائی تو دی مگر سنائی نہ دی۔ برسن کا یہ طور اس قدر خاموش اور متوازی تھا کہ نہ ہوا کا زور نہ برسنے کا شور۔ یوں گمان ہوا گویا سارے میں فلک سے زمیں تلک

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے۔ 4۔

انور مسعود کی پنجابی شاعری کا معیار اکبر کے فتح پور سیکری کے بلند دروازے سا ہے۔ زبان و بیاں کی بات ہو تو ”جہلم دے پل تے“ جیسی نظم کا مقابل نہیں لایا جا سکتا۔ میری رائے میں اردو کے مقابلے میں پنجابی میں انہوں نے سنجیدہ موضوعات کو بھی خوب خوب برتا۔ ذرا یہ مصرعے ملاحظہ ہوں۔ ع۔ الہڑ شیں مٹیاراں ورگی چڑتل کہیڑا چہلے۔ ع۔ نی کاہدا چامل چڑھیا جے کیوں ہاسے ڈھل ڈھل پیندے جے اس

Read more

فخر عوام مہناز اعوان

عورت ایک بہادری اور جدوجہد کا نام ہے۔ عورت ایک مخلص کردار ہے۔ عورت کا وہ مقام ہے جس کو لطیف سرکار نے اپنی شاعری کی سات سورمیاں کہہ کر پیش کیا تھا۔ عورت وہ تخلیق ہے جس کو خدا نے نایاب بنا کے اس دنیا کے وجود کا حصہ بنایا۔ موجودہ دور کے حساب سے اگر دیکھے گے تو بہت سی خواتین اپنے انقلاب کی جدوجہد میں آگے رہی ہیں۔ ان سب نام نہاد عورتوں میں ایک عظیم اور

Read more

کچھ اقبال ساجد کے بارے میں

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آپ کا ادبی مکتوب نظر نواز ہوا جس میں آپ نے لاہور کی ایک منفرد ادبی شخصیت زاہد ڈار صاحب سے قلمی تجدیدِ ملاقات کا سامان کیا ہے۔ آپ کے خط سے پاک ٹی ہاؤس اور اس کے مستقل ”نشینوں“ کی یادیں بھی تازہ ہو گئیں اور زاہد ڈار کی شاعری سے بھی حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ اس حوالہ سے دل چسپ بات یہ کہ زاہد ڈار صاحب ان شخصیات میں سے تھے جن

Read more

جنگ میں شکست کی صورت میں ہندو خواتین کی اجتماعی خودکشی اور ریاست جھال

ہندو دھرم میں ایسی اجتماعی خودکشی کو جوہر کہتے ہیں۔ یہ ستی کی طرح ایک رسم ہے۔ تاریخی کتب میں اس بارے میں مختلف روایات ملتی ہیں۔ کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ یہ رسم اس وقت شروع ہوئی جب یونانیوں نے ہندوستان پر حملہ کیا تھا۔ کچھ نے یہ لکھا کہ یہ رسم صرف اس صورت میں ادا کی جاتی تھی جب مسلمان اور ہندو راجپوتوں کی لڑائی ہوتی تھی۔ ایک مؤرخ یہ بھی لکھتا ہے کہ یہ رسم

Read more

سعودیہ میں کوئی رئیس، کسی غریب کو ٹریفک حادثے میں مار دے تو

یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اصل تحریر بعد میں ہے۔ جو تحریر کے عنوان یعنی ہیڈنگ سے مطابقت رکھتی ہے اور 1999 سے 2002 تک پیش آنے والے واقعات اور معلومات کا نچوڑ ہے۔ لیکن اُس تحریر سے پہلے پڑھیں۔ ”پس تحریر“ ۔ ٭پس تحریر٭ ہم پاکستانی مسلمان انتہائی جذباتی لوگ ہیں۔ سڑک پر حادثہ ہو جائے تو ”پیدل۔ سائیکل“ میں سائیکل سوار کی غلطی ہوگی۔ ”موٹر سائیکل۔ سائیکل“ میں بائیک والے کی، ”چار پہیئے والے کی ٹو

Read more

فراقؔ: تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں

بیسویں صدی عیسوی کو دنیائے اُردو ادب میں تحریکوں اور رجحانات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ جبکہ انیسویں صدی میں یہ فضا یکسر مختلف تھی۔ مگر جیسے ہی یہ دور ختم ہوا عقلیت پسندی کی تحریک پوری شدت کے ساتھ وارد ہوئی۔ اور اس کے ساتھ کئی اور تحریکیں دیکھتے ہی دیکھتے منظر ِ عام پر آ نا شروع ہو گئیں۔ ان تمام تحریکوں کا ادب پر براہ راست اثر پڑا۔ شاعری ہو یا پھر نثر، فنی، فکری، لسانی، اسلوبیاتی

Read more

’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو کے خلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس ہڑتال کی وجہ سے اسرائیل میں کاروبار، سکول، یونیورسٹیاں اور ٹرانسپورٹ بند رہے جبکہ اسرائیلی معیشت کو بھی نقصان پہنچا۔

Read more

جب ایک جاپانی نوجوان 19 سال بعد اپنے والد کو ڈھونڈتا ہوا پنجاب پہنچا

سکھ پال سنگھ نے 2007 میں جاپان میں جو کہانی ادھوری چھوڑی تھی اس نے گذشتہ مہینے 19 اگست کو راکھی کے موقع پر ایک خوشگوار موڑ لیا۔ راکھی کے دن جاپان میں پیدا ہونے والے رن تاکاہاٹا 19 سال بعد اپنے والد سے ملے۔

Read more

جنسی استحصال

یک طرفہ محبت اور یک طرفہ نفرت کی طرح جنسی استحصال بھی یک طرفہ و دوطرفہ ہوتا ہے فرق اس میں یہ ہے کہ یک طرفہ میں استحصال ایک فریق کا ہوتا ہے جو عام طور پر اور زیادہ تر معاملات و حالات میں عورت ہوتی ہے۔ دوطرفہ میں استحصال فریقین میں سے کسی کا نہیں ہوتا، الٹا وہ مزے کرتے کراتے ہیں اور دور رس (معاشی و اختیاراتی) فائدے حاصل کرتے ہیں۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ یہاں

Read more

عمران خان کی جیل کی کنجی کس کے پاس ہے؟

’کپتان‘ تو اپنے مداحین کی نگاہ میں اب بھی’ڈٹ‘ کے کھڑے ہیں۔ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کو مگر انھوں نے ’آئین بچانے‘ کی خاطر حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے۔ ’حکومت‘ کا ذکر چلا تو میرے جھکی ذہن میں فوراً یہ سوال اٹھا کہ ’کون سی حکومت‘؟ شہباز شریف کی سربراہی میں جو حکومت ہمیں ان دنوں وفاق میں نظر آرہی ہے تحریک انصاف اور اس کے حامی اسے ’فارم 47‘ کی بنیاد پر بنائی

Read more

اینگزائٹی ڈس آرڈر

ماجد صاحب کو ایک عجیب سی پریشانی کا سامنا تھا۔ وہ کہتے تھے کہ ان کو اپنے دل کی دھڑکن بہت زیادہ شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ کسی کے ساتھ چھوٹی سی بحث ہو جاتی تو ان کو یہ صورتحال بہت دیر تک پریشان کرتی تھی۔ ان پر ایک عجیب سی گھبراہٹ طاری ہو جاتی۔ بعض اوقات ان کو پسینہ آنے لگتا، ان کی نیند خراب ہو جاتی۔ ایک عجیب سی بے چینی اور فکر لاحق ہو جاتی۔ چھوٹی چھوٹی

Read more

رینٹ اے واٹس ایپ کا فراڈ

والد کے اچانک انتقال کے بعد شہریار پر کنبے کی کفالت کا بوجھ آ پڑا۔ ابھی وہ بی ایس سی ایس کا امتحان دے رہا تھا کہ خبر آئی، اس کے والد کے ٹرک کا موٹروے پر ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور حالت نازک ہے۔ شہریار ہسپتال پہنچا، لیکن افسوس کہ اس کے والد سفرِ آخرت پر روانہ ہو چکے تھے۔ مرحوم نے ترکے میں ایک بیوہ، شہریار، دو بہنیں، تین مرلے کا بوسیدہ مکان اور ایک تباہ حال مزدا

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 19 : اندیشۂ انکار

” اسی واسطے مرد اپنے باپ اور اپنی ماں کو چھوڑے گا اور اپنی بیوی کے ساتھ جا ملے گا اور وہ دونوں ایک جسم ہوں گے۔ یہ بھید بڑا ہے مگر میں مسیح اور کلیسیا کے بارے میں کہتا ہوں۔“ افسیوں 5 : 31۔ 32 حیدرآباد سندھ صدیوں سے مختلف تہذیبوں، سلطنتوں، اور حکمرانوں کا مرکز رہا ہے، جس کے نتیجے میں یہ شہر ایسی تاریخی عمارتوں سے بھرا پڑا ہے جو فنِ تعمیر کے عظیم نمونے ہیں۔ ایک

Read more

عطیہ سید کے فکشن کا اسلوب

اُسلوب وہ سر چشمہ ہے یا وہ فن ہے جو ادب کو غیر ادبی تحریر سے جدا بھی کرتا ہے اور ممتاز بھی اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی واضح ہے کہ اسلوب فنکار کی شخصیت کا مظہر بھی ہوتا ہے کیونکہ اسی پیرائے میں فنکار کی شخصیت کی تمام تر رعنائیاں جلوہ گر ہوتی ہیں۔ ”اُسلوب سے مراد بات کو بلیغ انداز میں پیش کرنا ہے اور وہ تمام وسائل کو استعمال کرنا مراد ہے جن سے کوئی

Read more

ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟

پاکستان اس وقت جن حالات کا سامنا کر رہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گونا گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی سمجھتے ہوئے حقیقی قیادت کا کردار ادا کرنے کے قابل ہیں؟ بدقسمتی سے ان سوالوں کا کوئی تسلی بخش جواب کسی کے پاس موجود

Read more

کیا ایشین مائیں ٹاکسک ہیں

بدقسمتی سے اس سوال کا جواب ہاں یا نہیں کی بجائے ہے زیادہ تر۔ جی ہاں زیادہ تر پاکستانی، بھارتی، بنگالی مائیں اپنے اولادوں کی زندگیاں جہنم بنانے میں کمال مہارت رکھتی ہیں۔ یہ کہنے کا خیال مجھے ایک حالیہ دکھائے جانے والے ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کو دیکھ کر آیا۔ دو بھائی ان کی بیویاں، ایک بیٹی، باپ سب کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے صرف ایک عورت نے جس کا خیال ہے کہ طاقت کا مرکز اس

Read more

اصول یا انسانیت؟ جیل سے ایک کہانی

جب میری نظر پڑی بچہ خوشی سے کلکاریاں مار رہا تھا۔ کبھی باپ کی گود میں چڑھ جاتا، کبھی اس کے کندھوں پر چڑھنے کی کوشش کرتا۔ کبھی ماں کی طرف لپکتا۔ خاوند بیوی دونوں سامنے گراؤنڈ میں بیٹھے باتیں کرنے میں مصروف تھے۔ میں اپنے آفس میں بیٹھا کھڑکی سے باہر انہیں دیکھ رہا تھا۔ یہ بنگالی فیملی تھی بارڈر کراس کرنے کے جرم میں پاکستانی اداروں نے انہیں گرفتار کیا تھا۔ اب یہ دونوں بچے سمیت قیدی کی

Read more

کراچی کا نیا شاپنگ سٹور جس نے شہریوں کو سمندری طوفان کا ڈر بھلا دیا: ’کاش یہ اپنے حق کے لیے نکلتے‘

ہ اگست کا عام دن نہیں تھا بلکہ مون سون کے دوران سمندری طوفان، موسلا دھار اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہوا کے جھکڑوں کے متعدد الرٹس بھی کراچی کے شہریوں کے پیش نظر تھے اس کے باوجود سینکڑوں لوگ سستی شاپنگ کی آس یا لالچ میں وہاں جا پہنچے۔

Read more

تحریک انصاف: تاریخ پہ تاریخ

گزشتہ آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت تواتر سے پریس کانفرنس پہ پریس کانفرنس کرتی رہی ہیں اور متعدد بار جلسے، جلوسوں کے اعلانات بھی کر چکے ہیں، پریس کانفرنسز میں زیادہ تر گزشتہ آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے رہے ہیں جبکہ اسی تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے آٹھ فروری کے انتخابات کے بعد اب تک پانچ مرتبہ جلسے اور جلوسوں کا اعلان کر

Read more

بچوں کے والدین کے خلاف تندخوئی کے اسباب

والدین اور اولاد کو رب نے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ والدین اولاد کے لیے اور اولاد والدین کے لیے سہارا ہیں۔ ان کے آپس کے تعلقات خاندان کو تشکیل دیتے ہیں۔ خاندان کی بہتری کے دونوں اطراف کا کردار اہم ہے۔ جس طرح ایک گاڑی اپنے پہیوں کے بغیر نہیں چل سکتی اسی طرح ایک خاندان بھی اپنے پہیوں /ستونوں کے بغیر چل تو کیا کھڑا بھی نہیں ہو سکتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ خاندانی نظام اور تعلیمی نظام

Read more

ہینگروں پہ لٹکے ہوئے جسم کی کتھا

صنوبر الطاف کی کتاب ”کائنات کہ بیک یارڈ سے“ کا جائزہ ”اتنی بڑی کائنات میں میرے پاس ایک کمرا ہے اور تم ہو ” صنوبر الطاف کی نظم کا یہ مطلع اس کائنات کی وسعت کو تنگ بہی کیے دیتا ہے اور وسیع بھی۔ کھلتا ہوا شغف بہی ہے اور دبتا ہوا سایہ بھی۔ ایک دنیا جو کہ نامکمل ہے پہ مکمل ہوتے کا احساس جاوید کیے دیتی ہے۔ وجود کے تلخم میں اس کمرے کا مل جانا اور اس

Read more

بلوچستان۔ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

بلوچستان میں عسکریت کی ایک لمبی تاریخ ہے یہ پہلی جنگ عظیم سے شروع ہوتی ہے جب 1916 ء میں بریگیڈیئر ڈائر نے بلوچستان میں آپریشن کیا تھا دوسری عسکریت 1948 ء، تیسری 1958 ء، چوتھی 1962 ء، پانچویں 1973 ء، اور چھٹی 2006 ء میں شروع ہوئی۔ بلوچستان کی آگ! کی بنیاد ہمارے مقتدرین کی اپنی غلطیاں ہیں۔ ہمارے بہت سے دانشور لاعلم ہیں کہ قیام پاکستان کے وقت بلوچستان اس میں شامل نہیں تھا۔ مکران، خاران، لسبیلہ اور

Read more

بندے کھول دو

خطے کی تاریخ میں، کھول دو ، کی اصطلاح، بڑی معروف رہی ہے۔ منٹو کے افسانے "کھول دو” میں سماج کی ستم گزیدہ سکینہ اس اصطلاح سے دردناک حد تک شناسا ہو گئی تھی۔ ایسے ہی کچھ عقیدت مند خواتین اپنے روحانی مرشدوں کی زبان سے مذکورہ اصطلاح سننے کی خوگر ہیں۔ لیکن دل لبھانے اور مرادیں بر آنے کے خوش کُن لمحات، کھانا کھول دو ، کے تین بول ہوتے ہیں۔ یہ تین لفظ نہیں بلکہ طبلِ جنگ ہے

Read more

وزیراعظم کا کام جنازے پڑھنا نہیں

پنجاب اور سندھ کی درمیانی حدود میں کچے کے ڈاکوؤں نے وختہ ڈالا ہوا ہے۔ یہ ڈاکو عام شہریوں کو کسی نہ کسی طریقے سے اغوا کر لیتے ہیں تو کبھی پولیس کے جوانوں کو یرغمال بنا لیتے ہیں۔ پولیس کے جوانوں نے عام شہریوں کی کیا حفاظت کرنی یہ تو خود ڈاکوؤں کے شر سے محفوظ نہیں۔ ڈاکوؤں کے پاس راکٹ لانچر ہیں اور پولیس کے دستوں کے پاس چلانے کے لیے وافر اسلحہ تک نہیں ہوتا۔ منشیات کا

Read more

ملک نواز احمد اعوان کی یاد میں

علم دوست، انسان دوست ملک نواز احمد اعوان صاحب 31 اگست 2022 ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے تھے۔ 1980 ء کی دہائی میں جب ہم کراچی میں مقیم تھے اس وقت میں نے تقریباً دس سال کی عمر میں اپنے والد محترم محمد اختر مسلمؔ سے ان کا نام سنا۔ ملک نواز اعوان سے یہ دنیاوی تعلق تقریباً بیالیس سال کے بعد ان کی وفات پر ختم ہوا۔ مگر ان کی یاد اور ان کے احسانات مجھے

Read more

عورت کے قتل کا خطرہ، ہر وقت: فیمی سائیڈ!

پاکستان کے طوفانی دورے میں ہم نے باتیں کیں، بلا تھکان اور آپ نے سنیں۔ کچھ ہوئے متفق، کچھ نیوٹرل اور کچھ بیزار۔ سوالوں کا سامنا کیا اور جواب دینے کی کوشش کی۔ کچھ نے مان لیا کچھ نے سوچنے کی حامی بھر لی اور کچھ نے نفی میں سر ہلا کر مسترد کر دیا۔ کچھ نے کہا یہ مرد و عورت کا نہیں بلکہ انسانی مسئلہ ہے کہ مرد بھی عورت کی طرح پدرسری کے متاثرین میں شامل ہے۔ کچھ نے

Read more

کلاچی کی ایک مسجد سے پاکستانی فوج کے افسر کو بھائیوں سمیت کیسے اغوا کیا گیا؟

یہ 28 اگست کی شام لگ بھگ چھ بجے کا وقت ہوگا۔ پاکستانی فوج کے آفیسر لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اپنے والد کی تدفین کے بعد بھائیوں کے ہمراہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی مضافاتی تحصیل کلاچی کی ایک مسجد میں تعزیت کرنے والوں کے ساتھ موجود تھے۔

Read more

’کارکردگی سے زیادہ کچھ اہم نہیں‘: راولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور شاہین کی عدم شمولیت زیرِ بحث

راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مسلسل بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث منسوخ ہوگیا ہے۔

Read more

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہے

اب کرشنا کی اہلیہ ماریتا اور وکیل ان کی لاش کو ان کے آبائی ملک بھیجنے کے انتظامات کر رہے ہیں۔ مگر وہ تقریباً چار دہائیوں تک امریکی جیل سے باہر کیوں نہ آ سکے؟

Read more

افغان طالبان کی نئی کڑی پابندیاں: ’عورتوں کا نہ چہرہ دکھائی دے اور نہ آواز سنائی دے‘

افغانستان میں طالبان نے نئے قوانین منظور کیے ہیں جن کے تحت خواتین نہ تو عوامی مقامات پر اونچی آواز میں بول سکتی ہیں اور گھروں سے باہر اپنا چہرہ دکھا سکتی ہیں۔

Read more

ایک سوال ایک جواب: لسانی استعمار؟

سوال : ڈیڈی میں نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ دیسی لوگ اکثر اپنی گفتگو میں بہت زیادہ انگریزی کا استعمال کرتے ہیں خصوصاً کسی فنکشن یا جہاں ان کے لحاظ سے کوئی ہائی سوشل کلاس ہو یا کیمرے کے سامنے یا جہاں اُن کے لحاظ سے کوئی پولیٹیکل یا سوشل سبجیکٹ پر سیریس ڈائیلوگ ہو؟ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ وہ اردو بولنے والوں کے ساتھ صرف اردو میں بات کیوں نہیں کرتے ہیں جس طرح وہ انگلش بولنے

Read more

(PTSD) پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر

احسن کو اپنے والد سے بہت محبت تھی۔ ان کی وفات کے بعد احسن کو بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بیٹھے بٹھائے احسن کو پسینہ آنا شروع ہو جاتا تھا، بعض اوقات کپکپی لگنے کا احساس ہوتا تھا۔ رات کو نیند نہیں اتی تھی اور اگر سو جاتا تو خواب میں ڈر کے اٹھ جاتا تھا۔ ہر وقت ایک عجیب بے چینی اور بے سکونی کا احساس رہتا تھا۔ اکثر اوقات اس کو اپنی

Read more

تیسرا آدمی

میرے ایک مرحوم دوست محمد سعید چشتی کو بچپن میں اردو اور پنجابی فلمیں دیکھنے کا بڑا شوق ہوا کرتا تھا یہ غالباً ستر کی دہائی کی بات ہے کہ ہم چار دوست اپنے جیب خرچ سے کچھ نہ کچھ بچا کر سینما دیکھنے ہر ہفتے شہر سے دور سینما ضرور جاتے تھے۔ ہمارے پاس صرف ایک سائیکل تھی اور تین کلومیٹر تک جانے اور واپس آنے میں وہی واحد سواری ہوا کرتی تھی۔ ہم چاروں اس ایک سائیکل پر

Read more

حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی

اسرائیلی فوج کے آپریشن کے نتیجے میں حماس کی قید سے رہائی پانے والے فرحان الکادی کے مطابق ان کے پاس بیرونی دنیا سے رابطے کا کوئی طریقہ نہیں تھا اور انھیں مسلسل کسی بم کے گرنے کا خوف رہتا تھا۔

Read more

لاشیں اور بیانیہ

نوروز خان زرکزئی کو بلوچستان والے ’بابو نوریز‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں، یہ صاحب کچھ شورش پسند واقع ہوئے تھے، پہلے قلات کے حقوق کے لیے انگریز سے لڑتے رہے، انگریز گئے تو نئے حاکموں سے بِھڑ گئے۔ جب 1955ء میں ون یونٹ بنا تو بلوچستان کو اپنے حقوق و نمائندگی میں مزید کمی کی شکایت ہوئی، نوروز خان پھر لگ بھگ ایک ہزار ساتھیوں سمیت پہاڑوں پر چڑھ گئے اور مزید شدت سے پاکستانی حکام سے برسرِ

Read more

لاہور سے اغوا کے بعد 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے تین سالہ بچے کو پولیس نے کیسے تلاش کیا؟

پنجاب پولیس کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد جرم تھا جس میں اغوا کے بعد عبد الرزاق کے تین سالہ بیٹے کو صوبہ پنجاب کے ہی ایک اور شہر میں ایک بے اولاد جوڑے کو پچاس ہزار روپے کے عوض بیچ دیا گیا۔ تاہم اس پورے واقعے میں حیران کن امر عبد الرزاق کے گھر کے باہر سے ان کے بیٹے کا اغوا ہے۔

Read more

اے شہر کراچی تیرا احسان ہے مجھ پر

برسوں پرانی بیتی کہانی پنجاب چھوڑا مستقبل سنوارنے کراچی کے لیے رختِ سفر باندھا۔ اپنے ہی شہر میں نصیب کا رزق وافر تھا مگر تسکین نہیں تھی۔ بیسیوں یاروں دوستوں کو الوداع کیا روزگار گنوایا اور غریب کی ماں کی آغوش میں جا بیٹھا۔ آپ میں سے جو غریب کی ماں کو نہیں جانتے تو جانتا بندہ ِ ناچیز بھی نہیں تھا۔ مگر کراچی پہنچ کر ہی جانکاری ہوئی کہ عروس البلاد کو غریب کی ماں بھی کہتے ہیں۔ میں

Read more

پنجابی نیچے اتر آئیں

” میں ان کو کہتی رہی کہ بھائی پانچ بندے اوپر نہیں آئے، ان کو بلا لیں“ ۔ یہ الفاظ اس پنجابی خاتون کے ہیں جس کے شوہر کو موسیٰ خیل میں بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگردوں نے بس سے اتار کر بے دردی سے قتل کیا۔ سرخ آنکھیں، غم سے نڈھال، نیند، تھکاوٹ اور غم سے چور پنجاب کی یہ بیٹی آج صرف اس لئے بیوہ ہے کیونکہ اس کے شوہر کو لسانی شناخت کی بنیاد پر بیس سے

Read more

شادی رجسٹر نہیں، بچوں کا اندراج کیسے

”میری والدہ ترن کور، میرے والد سردار ایشر سنگھ کی پنشن کے فوائد نہیں حاصل کر سکیں کیونکہ ان کی شادی رجسٹر نہیں تھی۔ میرے والد ننکانہ صاحب میں ایک سیوا دار تھے۔ وہ حکومت کے ملازم تھے اور انھوں نے اپنی مدتِ ملازمت پوری ہونے تک کام کیا۔ ان کی وفات کے بعد میری والدہ ہر طرح سے ان کی پنشن کی حقدار تھیں لیکن کیونکہ میرے والدین کی شادی کا اندراج سرکاری سطح پر نہیں ہوا تھا اس

Read more

اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار کم نہیں

جیرے میراثی کا بیٹا مرا تھا لیکن وہ دل میں خوش تھا۔ عام حالات میں اگر بیٹا مرتا تو اسے شدید دکھ ہوتا کہ وہ اس کی زندگی کی واحد کمائی تھا جو اس کے پاس تھی۔ لیکن جس طرح بابو ایک امیر زادے کی تیز رفتار بے قابو گاڑی سے کچلا گیا تھا اور ٹی وی پہ اس کی بات ہو رہی تھی۔ جیرا سمجھ گیا تھا اب زندگی کی ڈگر بدلنے والی ہے۔ اس کا بیٹا مرا تھا

Read more

’سیکس کرنے کی بجائے بیڈمنٹن کھیلیں‘: ہانگ کانگ میں ایک عام کھیل موضوع بحث کیوں ہے؟

ہانگ کانگ میں گذشتہ ہفتے سیکنڈری ایئر 3 کے لیے جاری ہونے والے تدریسی مواد کے ایک ماڈیول میں یہ تجویز سامنے آئی کہ جو نوجوان ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وہ اس کی بجائے ’مل کر بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے باہر جا سکتے ہیں۔‘

Read more

جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب، سوشل میڈیا پر تنقید اور پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر سوال

انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کا تانتا بندھا ہوا ہے اور آئندہ سال پاکستان میں مجوزہ چیمپیئنز ٹرافی، انڈیا میں اقربا پروری اور کرکٹ کے حوالے سے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنے

قدیم ہندوستان کے بادشاہ اشوک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے 40 سالہ دور حکومت میں انھوں نے تقریباً پورے برصغیر کو ایک حکومت کے تحت متحد کر دیا تھا۔

Read more

ماہل بلوچ اور آپریشن ھیروف: بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملہ کرنے والی 23 سالہ طالبہ شدت پسند تنظیم کا حصہ کیسے بنیں؟

بلوچستان پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں ایک خاتون بھی شامل تھیں۔ ایس ایس پی کیپٹن نوید عالم نے بتایا ہے کہ ایف سی کیمپ پر حملہ کرنے والے پانچ شدت پسند ہلاک ہوئے جن میں ماہل نامی خاتون سمیت تین خودکش بمبار شامل تھے۔

Read more

قاسمی صاحب کس دھندے میں پڑ گئے

قبلہ عطا الحق قاسمی نے عجب چونچال طبیعت پائی ہے۔ بیٹھے بٹھائے مینڈھے لڑانا کوئی ان سے سیکھے۔ اسحاق المعروف بہ طاہر القادری نامی ایک مرد پیر بعمر تہتر برس کینیڈا کے گوشہ عزلت میں ’ایک تکیہ بنائے اپنی اولاد کو لیے بیٹھا ہے‘۔ نہ کاہو سے دوستی، نہ کاہو سے بیر۔ ہاتف کا اشارہ ہو تو ’ریاست بچانے‘ یا ’انقلاب‘ برپا کرنے وطن مالوف کا رخ کرے، ورنہ اپنے پارہ نان پر اکتفا ہے۔ ’انقلاب‘ کا پھریرا تحریک انصاف

Read more

پاکستان میں امریکہ اور چین کے امکانی مشترکہ مفادات

میں اپنی گزارشات عرض کرنے سے قبل ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار سکالرز واشنگٹن کے ایشیاء پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین، چائنہ رینمن یونیورسٹی کے پروفیسر جو، پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد مگسی، یو سی پی کے شعبہ سیاسیات کے سربراہ ڈاکٹر وحید خان، فاسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر رضا زیدی، خضر گوندل، امجد محمود، گوہر بٹ، جاوید فاروقی، خاور عباس، گوہر علی، کنسلٹنٹ ایسٹ ویسٹ انسٹیٹیوٹ برسلز ظفر مہدی، سی پیک اسکالر اقرا فضل اور دیگر

Read more

کارساز حادثہ: جلد انصاف کی امید

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دو لوگوں کے درمیان کسی تلخ کلامی کے سبب جھگڑا ہو جاتا ہے اور بات یہاں تک سنجیدہ ہو جاتی ہے کہ ان میں سے ایک شخص دوسرے کا قتل کر دیتا ہے تو کیا قاتل کو سزا قتل کرنے کی ملے گی؟ یقیناً آپ سب کا جواب ہاں میں ہو گا لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ قتل ہونے والا ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جبکہ قاتل ایک مالدار اور

Read more

’بچہ کہتا رہا میرے پاپا نہیں آئے‘: بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں بچ جانے والے عینی شاہدین نے کیا دیکھا

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ سرفراز بُگٹی کے مطابق ان حملوں میں 38 شہری ہلاک ہوئے۔ ان حملوں میں سب سے بڑا حملہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہوا جہاں شدت پسندوں نے 22 لوگوں کی شناخت چیک کرنے کے بعد انھیں بس اور ٹرکوں سے اُتار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

Read more

دونوں ٹانگوں اور ایک بازو سے محروم محمد حسنین جنھوں نے پنجاب پولیس میں شامل ہونے کا اپنا خواب پورا کیا

بچپن میں ایک حادثے میں دونوں ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والے محمد حسنین کو ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ دونوں مصنوعی ٹانگوں کے باوجود وہ چل نہیں سکیں گے مگر انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور حوصلے سے آگے بڑھتے رہے۔

Read more

’عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں‘

عدالتوں کے اکثر فیصلے یقیناً آج بھی منصفانہ اور معیاری ہوتے ہیں۔ مگر اس مطالبے کا کیا کیا جائے کہ میرا مقدمہ فلاں کے بجائے فلاں جج سنے۔ ان سرگوشیوں سے کیسے کان بند کریں کہ بس اس جج کو ریٹائر ہونے دو۔ اس کے بعد آنے والا معاملات سیدھے کر دے گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر

Read more

کامران کی بارہ دری سے دریائے راوی کا پیغام

او چاند اوئے! سفید داڑھی والے بزرگ نے دونوں ہاتھ منہ پر رکھ کر بھونپو بنایا اور آواز لگائی تھی۔ کسی ’چاند‘ کو گلا پھاڑ کر پکارنے کا یہ غیر رومانوی انداز میں نے پہلی دفعہ دیکھا تھا۔ تعجب ہوا اور ساتھ ہی یہ دیکھنے کا اشتیاق بھی کہ وہ چاند ہے کون؟ سفید داڑھی والے بزرگ کو دو صدائیں مزید لگانی پڑیں تب دور کہیں سے ادھیڑ عمر کا ایک آدمی آتا دکھائی دیا۔ یہی چاند تھا، سانولی رنگت

Read more

نتاشہ کا کیا ہو گا

کراچی میں کارساز کے مقام پر امیر زادی نتاشہ کی تیز رفتار لینڈ کروزر سے ہلاک ہونے والے افراد کے بعد اگرچہ ملزمہ پولیس کسٹڈی میں ہے۔ لیکن با اثر طبقات کی جانب سے وقوع پذیر ہونے والے ایسے کیسز اور واقعات کی شہرت کو مدنظر رکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملزمہ نتاشہ وہاں کتنے سکون میں ہوگی۔ گو کہ اس کیس میں کراچی پولیس کا متاثرین کے ساتھ رویہ اور برتاؤ حیرت انگیز طور پر قابل

Read more

تم میرے باپ کو نہیں جانتے

’تم میرے باپ کو نہیں جانتے’ پاکستان کے امیر طبقے کا نیشنل جملہ۔ بس یہ جملہ کہنے کی دیر ہوتی ہے۔ تو پاکستان کا غریب کے حق میں سویا ہوا قانون جاگ اٹھتا ہے۔ گویا کبھی سویا ہی نا ہو جیسے۔ مگر جب یہاں بات کی جائے ایک عام انسان کے انصاف کی۔ ایک غریب انسان کے انصاف کی تو یہی قانون خراٹے مارنے لگتا ہے۔ کارساز واقع کی حقیقت تو کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ نتاشہ نامی لڑکی

Read more

پروفیسر فیصل عباس ہاشمی: ایک عظیم انسان کی یاد

30 اپریل 2024 کی صبح جب ہم کالج پہنچے، تو پروفیسر اختر بخاری کا وائس میسج واٹس ایپ پر موصول ہوا، جس میں ان کی آواز اضطراب اور پریشانی سے لرز رہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مرشد کی حالت بہت نازک ہے۔ فوراً ہم دوست، راقم الحروف، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، پروفیسر بلال خان، پروفیسر علی حسن، اور دیگر احباب ہسپتال پہنچے۔ وہاں پہنچ کر ہماری آنکھوں نے پروفیسر فیصل ہاشمی کو دل کا دورہ کی حالت میں زندگی

Read more

بدکار/ ٹھرکی مرد کی بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟

ایک ایسا نظام جہاں محض شبہے کی بنیاد اور غیرت کے نام پر مرد عورت کو قتل کر دیتا ہے اور پھر عدالت سے رہا بھی ہو جاتا ہے، وہاں یہ ایک سلگتا ہوا سوال ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں ازدواجی تعلقات میں امین رہنا مرد کی بے وقوفی سمجھی جاتی ہے اور عورت کو صبر و شکر کا درس دے کر اس کی ذات کو مٹی میں ملا دیا جاتا ہے۔ سو عورت کیا کرے؟ کسی بھی سوال کا

Read more

Black Widow

دھوکہ دینا ہر مہذب معاشرے اور ملک میں ایک مذموم عمل سمجھا جاتا ہے، تمام مذاہب میں اسے ایک بڑی برائی کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ تاہم آج کی دنیا میں کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں لوگ دوسروں کو دھوکہ دے کر، فریب کاری سے ان کا مال لوٹنے کو اپنی چالاکی سمجھتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنی اس مکروہ حرکت پر شر مندہ ہونے کے بجائے، فخر محسوس کرتے ہیں۔ آج

Read more

جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا

لنفیلڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان سیجر لکھتے ہیں کہ ‘جدید جاپانی کاروباری رہنماؤں کی زیادہ مثبت تصویر بنانے کے لیے اییچی شیبوساوا نے ایسے نظریات پیش کیے جسے وہ ‘اخلاقیات اور معاشیات کا مجموعہ’ کہتے تھے تاکہ وہ کنفیوشنزم کے نظریات اور اخلاقیات کو مارکیٹ میں رائج سرمایہ دارانہ نظام سے ہم آہنگ کر سکیں۔’

Read more

مدثر نارو کی جبری گمشدگی: مریم نواز کی آزمائش

20 اگست 2024 کو مدثر نارو کو لاپتہ ہوئے چھ سال مکمل ہو گئے۔ سچل کو باپ کو دیکھے چھ سال ہو گئے۔ سچل چھ ماہ کا تھا جب سوچنے اور بولنے والے اس کے باپ صحافی مدثر نارو کو جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ اہلیہ اور سچل کے ساتھ گھر سے باہر تفریح کے لیے جانے والا بد قسمت مدثر لاعلم تھا کہ سچل کے ساتھ اس کا آخری دن تھا۔ اس سال مدثر کے لیے ہونے والے مظاہرے

Read more

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

Read more

تیل کا بادشاہ: شکست تخت پہلوی (10)

1972 میں ابوالحسن بنی صدر اپنے والد آیت اللہ نصر اللہ بنی صدر کی وفات پر عراق کے شہر نجف گئے جو پہلوی رژیم کے مخالفوں میں سے تھے۔ وہ خود جلا وطنی میں پیرس میں رہتے تھے اور اکنامکس پڑھاتے تھے لیکن ایران کے مستقبل کے بارے میں متفکر تھے۔ انہیں شاہ کی مقبولیت اور طاقت سے کوئی ڈر نہیں تھا۔ بنی صدر اور دوسرے جلاوطن لوگ یہ بات جانتے تھے کہ طاقت لوگوں کو سڑک پر لانے سے

Read more

ارشد ندیم ریاستی ہیرو یا پروپیگنڈہ ہیرو

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عام لوگوں کا جمِ غفیر سڑکوں پر نکل آیا ہے اور اس جم غفیر میں غالب تعداد عام خواتین کی ہے۔ تحریک پاکستان سے لے کر اب تک شاید یہ پہلا موقع ہے جب خواتین پاکستان جیسی ریاست میں اتنی بڑی تعداد میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ریاست کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے۔ چونکہ اس بار جم غفیر خواتین پہ مشتمل ہے تو ریاست کے لیے

Read more

ناول”کماری والا” پر ایک تبصرہ

علی اکبر ناطق کی نثر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ان کے ہاں پلاٹ، کردار، کہانی اور زبان و بیان کی مضبوطی اردو ادب کے قاری کو نئے جہان معنی کی تلاش کے لیے مہمیز کرتی ہے۔ ناطق کی نثر بھی ان کی طرح دو ٹوک ہے لیکن وہ اپنے اندر ایسے ایسے جمالیاتی التزام رکھتی ہے کہ کہیں بھی اس کا لطیف پیرایہ کمزور نہیں پڑتا۔ اب آتے ہیں ناول کی طرف آغاز میں ناول کے

Read more

اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کا امکان نہیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود مشرق وسطی میں امن کی بجائے جنگ بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو قاہرہ میں فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کی امید ہے لیکن حماس کے وفد نے قاہرہ میں موجودہ ہونے کے باوجود براہ راست بات چیت میں حصہ لینے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران میں آج رات ایک سو اسرائیلی بمبار طیاروں نے لبنان میں حزب اللہ

Read more

وہ آٹھ

آئیے آپ کو ان سے ملواتے ہیں جو آٹھ ہیں اور خاص ہیں۔ مختلف ہیں لیکن دوستی کے رشتے سے بندھی ہیں۔ اب بوجہ فاصلوں دور ہیں لیکن دل سے قریب ہیں۔ سالوں، مہینوں بعد بھی ملیں تو وہیں سی شروع ہوتی ہیں جہاں پچھلی مرتبہ سلسلہ ٹوٹا ہوتا ہے۔ کچھ مزاحیہ ہیں، باقی سنجیدہ۔ سات نے شادی کے لڈو کھا لئے ہیں اور ابھی تک پچھتا نہیں رہیں۔ جبکہ ایک کو اس لڈو کھانے میں دلچسپی نہیں۔ اس لئے

Read more

چغد

میرا وکیل مسلسل ایک ہی بات کہہ رہا تھا، ”میں جھوٹا کیس نہیں لیتا اور کبھی کوئی کیس ہارا بھی نہیں۔ مجھے مخالف فریق کے حیلے بہانوں کی پرواہ ہے اور نہ ہی جھوٹی شہادتوں کی۔ اس آسان سے کیس کو ہارنا میری بدنامی کا باعث ہو گا۔“ وکیل نے تاکیداً فرمایا تھا کہ عدالت نے آخری وارننگ دی ہے اس بار سیمپل ضرور دینا ہے۔ میں نے سربمہر سمن میز کی دراز میں رکھ کر تالا لگا دیا۔ ***

Read more

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر نتاشہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ملزمہ کو ایک عدالت کے باہر وکلا کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا اور انھوں نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے ’وِکٹری‘ کا نشان بھی بنایا ہوا ہے۔

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور حامد یزدانی: آپ کی ادبی شناخت کیا ہے؟

آپ کی ادبی شناخت کیا ہے؟ ڈاکٹر خالد سہیل حامد یزدانی سے پوچھتے ہیں ملاقات تو دراصل مسی ساگا کے ایک انڈین ریستوران میں ہونا طے پائی تھی مگر میرے اصرار پر اسے اونٹاریو جھیل کے کنارے واقع شہر برلنگٹن کے ایک افغان کباب ریستوران میں منتقل کر دیا گیا تھا اور یہ سب ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کی کمال شفقت کا نتیجہ تھا۔ شام ڈھلنے سے کچھ پہلے جب میں ریستوران کے پارکنگ لاٹ میں پہنچا تو ڈاکٹر صاحب

Read more

’میری بیٹی اس مگر مچھ کو اپنا بھائی کہتی ہے‘: آسٹریلیا کے انتخابات میں پالتو مگرمچھ موضوعِ بحث کیوں؟

آسٹریلیا میں جہاں ایک جانب انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں وہیں ایک جانب کُچھ لوگوں کو اس بات کا بھی خوف ہے کہ حکومت کی جانب سے مُمکنہ قوانین کی تبدیلی سے وہ مگر مچھ کو بطور پالتو جانور نہیں رکھ سکیں گے۔

Read more

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو اپنے آپ کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

کملا ہیرس امریکہ کی صرف پہلی خاتون نائب صدر ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کے جمیکا اور انڈیا سے تعلق کی وجہ سے وہ پہلی سیاہ فام شخصیت بھی ہیں جو امریکہ کے نائب صدر کے عہدے پر فائز رہیں۔

Read more

آسٹریلین رضاکار ڈاکٹر اور شہید الاقصی ہسپتال، غزہ

پچھلے ہفتے دو آسٹریلین ڈاکٹروں سے غزہ کے ایک ہسپتال کے مشاہدات سننے کا موقع ملا۔ دونوں جولائی 2024 میں واپس آئے ہیں۔ ان میں سے ڈاکٹر جروم، آسٹریلین سفید فام اور غیر مسلم ہیں جبکہ ڈاکٹر بشری فلسطینی النسل مسلم ہیں۔ دونوں نے شہید الاقصی ہسپتال، دیرالبلح میں دو ہفتے خدمات سر انجام دیں۔ کھجوروں کے باغات کی بنا پر نام لیتا دیرالبلح ( معنی کھجوروں کی خانقاہ) غزہ شہر سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ شہید الاقصی

Read more

جب میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبا یونین کا صدر بنا

میں جب برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طلبا یونین کا صدر بنا تو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مجھے مبارکباد کی ٹویٹ کی تو میں نے جواب میں یہی کہا کہ پاکستان میں بھی طلبا یونین کو بحال کیا جانا چاہیے۔ مجھے یاد ہے لاہور میں جب رہتے تھے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں زیر تعلیم تھے تو کھانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو داتا صاحب سے کھانا مل جاتا تھا میرے بھتیجے ساتھ آئے ہوئے ہیں

Read more

بیٹی پڑھاؤ۔ بیٹے کو انسان بناؤ

آج ایک ایسے موضوع پر لکھنے کا موقع ملا ہے جس پر لکھنے کے لئے جب قلم اٹھایا تو دماغ میں بے پناہ سوچوں کا انبار لگ گیا۔ جب لفظ ”بیٹی“ ادا کیا جاتا ہے تو دماغ کے کسی کونے میں وہ دور یاد آ جاتا ہے جب رسولﷺ کے دور سے پہلے زمانہ جاہلیت میں بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔ ایسا سوچتے ہی روح کانپ اٹھتی ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں لیکن آج بیسویں

Read more