استادوں کا اُستاد

یہ فیس بُک ہے، ایک بُلبُلہ یا وہ مصنوعی دنیا جو ہم سب نے اپنے گرد بنا لی ہے۔ اس بلبلے کے کچھ مکین اسے میدان جنگ سمجھتے ہیں اور کچھ پناہ گاہ جان کر بہت سی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں۔ بات سُنی نہ گئی، بات کہی نہ گئی یہ ہمیشہ سے انسانوں کا مسئلہ رہا ہے اور قرائن بتاتے ہیں کہ آنے والے زمانے میں بھی رہے گا لہٰذا حقیقی دنیا میں جو بات ہم کسی سے کہہ

Read more

چوہدری ظہور الہی کی 44 ویں برسی

27 فروری 1973 ء کو قومی اسمبلی کے ایوان میں (اس وقت سٹیٹ بنک بلڈنگ میں قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوتا تھا) میں 1973 ء کے آئین کے مسودہ پر پر بحث جاری تھی کونسل مسلم لیگ (جو اس وقت حقیقی معنوں میں قائد اعظم کی مسلم لیگ کی وارث تھی) کے سرکردہ رہنما چوہدری ظہور الہی دھواں دھار تقریر کر رہے تھے ان کا ساڑھے چار گھنٹے کا مسلسل خطاب یادگار تقریر تھی قومی اسمبلی میں حاجی سیف

Read more

ہم اپنی دھرتی ماں کی چاہت کیسے بیچیں؟

1854 میں جب امریکی حکومت نے سرخ فام انڈین قبائل کو ان کی زمینیں بیچنے کی دعوت دی تو سوکوامش SQUAMISH قبیلے کے سردار چیف سئیٹل CHIEF SEATTLE نے مندرجہ ذیل جواب بھیجا: ، اے واشنگٹن کے سفید فام سردار! ہمیں پیغام آیا ہے کہ تم ہماری زمینیں خریدنا چاہتے ہو۔ تم نے اپنی دوستی کا ہاتھ بھی بڑھایا ہے۔ یہ تمہاری مہربانی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ تمہیں ہماری دوستی کی بہت کم ضرورت ہے۔ ہم تمہاری دعوت

Read more

سر سلیم اور سر خالد سعید، باقی سب خیریت

ملتان میں میرا پہلا سکول گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر تھا۔ نام تھا لٹل سکالرز سکول۔ گھر کی شفٹنگ کے دوران ایک مرتبہ پرانے ڈبے کھولے تو نرسری پریپ کے رزلٹ کارڈ نکلے۔ بچوں کی تعداد لکھی تھی 35۔ نیچے اپنی پوزیشن کے ڈبے میں دیکھا تو الحمدللہ وہاں بھی 35 ویں ہی لکھا پایا۔ مجھے خوشی ہوئی کہ شکر ہے میں بچپن سے ہی مستقل مزاج تھا۔ اس کے بعد بس پانچویں کلاس اور پھر فضائی میزبانی کا

Read more

استاد تعلیم و تربیت کا منبع

بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس سے تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے ہیں۔ وہ اپنی پیشہ ویرانہ صلاحیتوں کے بل بوتے پر ایسے ہیروں کو تراش دیتا ہے جن کی قدر و قیمت دنیا کے کونے کونے میں بڑھ جاتی ہے۔ اسے آسمان سے ایک منصب سونپ دیا گیا ہے۔ وہ اسی لحاظ اور تڑپ میں ہونہار شاگرد پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگ جاتا ہے۔ اگر ہم روئے زمین پر

Read more

بادشاہ کے حکم نامے – مکمل کالم

اِس چھوٹی سی ریاست کے معاملات ہمیشہ ایسے نہیں تھے، ماضی میں بھی یہاں شورش رہتی تھی مگر چند ماہ کے لیے، پھر حالات خودبخود معمول پر آ جاتے تھے، تاہم اب کچھ وقت سے یہ بات محسوس کی جا رہی تھی کہ بادشاہ کا مزاج تبدیل ہو رہا ہے، جن باتوں کو وہ پہلے دَرخورِ اعتِنا نہیں سمجھتا تھا اب اُن پر وہ جھنجھلا جاتا ہے۔ بادشاہ کے مزاج کی اِس تبدیلی کو مملکت کے جہاندیدہ مشیروں نے بہت

Read more

ایک گم شدہ ترک دوست

Edit بات کرتے کرتے اچانک ایمراہ خاموش ہو گیا اور کچھ سوچنے لگا۔ اسی اثنا میں اس نے اپنے بیگ سے ایک کتاب نکالی۔ یہ ایک لغت تھی، جرمن۔ ترک، ترک۔ جرمن ڈکشنری۔ ہم ٹی وی پر خبریں دیکھ رہے تھے۔ یہ کوئی ترک چینل تھا اور وہ میرے لیے خبروں کا انگریزی میں ترجمہ کر رہا تھا۔ انٹرنیٹ سے پہلے کے زمانے میں ریڈیو یا ٹی وی پہ چلنے والی خبریں ہی اطلاعات اور معلومات کا واحد ذریعہ ہوتی

Read more

ریاست کہانی ( 5 مائکروف)

ریاست اور بم لاش دو سو کلومیٹر دور سڑک کنارے پڑی تھی۔ بوڑھے باپ نے کرائے پر گاڑی لی۔ مقتول کا سات سالہ بیٹا ساتھ بٹھایا اور سفر شروع کر دیا۔ چند ماہ پہلے سفید کپڑوں میں ملبوس ریاستی اہلکار اسے گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ اسی دن سے وہ اس خبر کا منتظر تھا۔ اس کا بیٹا مٹی اور خون میں لتھڑا اوندھے منہ زمین پر پڑا تھا۔ ایک آنسو گرائے بغیر اُس نے لاش کو سیدھا

Read more

ایک خط علمائے کرام کے نام

جناب عالی! آپ اہل علم صاحب تقویٰ نیک بزرگان دین کی خدمت میں عرض ہے کہ رحمت العالمین ﷺ کی ولادت والے مبارک دن سے پر امن سندھ عدم تحفظ انتشار انجانے خوف میں مبتلا ہے۔ وہ عظیم دن جو دنیا کے سب سے بڑے انقلاب کا سبب بنا۔ وہ دن جو عالم کے لئے نجات کی نوید لے کر آیا تھا۔ جس دن نور ازل سے کائنات منور ہوئی تھی۔ ابھی رسول کریم ﷺ کی آمد والے بابرکت دن کی

Read more

پیتل کا بھگوان

دسمبر کی یخ بستہ شام، ہلکی ہلکی برف باری شروع ہو چکی تھی جب حامد نے اپنی کار میں لگے ریموٹ کنٹرول سے گیراج کا دروازہ کھولنے کے لیے بٹن دبایا، وہ گھر سے ابھی کچھ فاصلے پر تھا لیکن وہ گیراج ڈور کو دیکھ پا رہا تھا، اس کا گھر گلی کا آخری گھر تھا، اور گلی میں داخل ہوتے ہی نظر آنا شروع ہو جاتا تھا، اس کا گیراج ڈور کنٹرولر کتنی دور سے سگنل پکڑتا ہے؟ یہ

Read more

علم کے دشمن

ہپاٹیہ سکندریہ کے شاندار علمی دور میں پیدا ہوئی تھی۔ اُس کے والد کا نام تھیون تھا ۔وہ اپنے دور کا ماہر ریاضی دان اور ماہر فلکیات تھا ۔ اُس نے اپنی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم کے لئے ایتھنا دیوی کے شہر ایتھنز بھیجا تھا۔ ہپاٹیہ نے اپنے والد اور سکندریہ کے نامور ریاضی دانوں، سائنس دانوں سے تعلیم حاصل کی تھی ۔ اُس نے ریاضی ، فلکیات ، فلسفہ کو اپنی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ قرار دیا

Read more

بارش میں لکھا خط

حسن کے چچا! آداب! کل دوپہر کی بات ہے، میں اپنے گھر کے چھوٹے آنگن میں مریم کا پرانا سفید جوڑا (ارے وہی شیفون کا جو پچھلے ہی برس آپ نے چھوٹی عید پر دلایا تھا) قرمزی رنگ میں رنگنے کے بعد برسوں پرانی، ٹیڑھی میڑھی، لمبی کالی تاروں پر سوکھنے کے لئے لٹکائے فرصت کے احساس سے کمر سیدھی کرنے کو پر تول ہی رہی تھی کہ جانے کون سے جہان سے چھوٹے چھوٹے ملگجی بادلوں کے ٹکڑے فراٹے

Read more

سندھ کی رائے سلطنت کا آرائیں برادری سے تعلق

پنجاب اور گندھارا میں چوتھی صدی عیسوی میں کشانوں کے کمزور ہونے کے بعد خانہ بدوش ہنوں کے نہ رکنے والے حملے شروع ہوئے۔ چوتھی صدی کے وسط میں باختریہ کے کدارا ہنوں نے حملہ کیا اور بچی کھچی کشان سلطنت کا خاتمہ کر کے ٹکشلا میں اپنا راج قائم کر لیا۔ یہ وقت انڈس ویلی میں بہت سی سماجی، مذہبی اور سیاسی تبدیلیوں کا دور تھا۔ کدارا شمال کے خانہ بدوش اور لٹیرے ہنوں کی پہلی شاخ تھی جو

Read more

شادی۔ جلدی کریں یا صحیح بندے کا انتظار

شادی ٹھیک وقت پہ کرنی چاہیے یا ٹھیک انسان سے خواتین کے لیے یہ مسئلہ اچھا خاصا پیچیدہ بن جاتا ہے خاص کر آج کے زمانے میں وہ خواتین جو کچن چلانے کے لیے مرد کی طرف دیکھنے کی فکر سے آزاد ہیں۔ پرانے وقتوں میں ایک کماتا تھا تو دس جی کھاتے تھے۔ آج کے زمانے میں جہاں افراطِ زر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے وہاں ایک کے کمانے سے گھر چلنے کی متھ خواب ہوتی دکھائی دے

Read more

مشتاق احمد یوسفی کا پہلا عشق

یوسفی نے اپنی پوری زندگی میں پانچ عشق کیے۔ ہو سکتا ہے اور بھی کیے ہوں لیکن ان کو صیغہ راز میں رکھا ہو جیسے بعض نیک اور پارسا لوگ اپنی دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کو صیغہ راز میں رکھتے ہیں کیونکہ وہ چھپ کر نکاح کرتے ہیں۔ چنانچہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ یوسفی نے اپنی میوس سے اپنے پانچ عشقوں کا برملا اظہار اور اقرار کیا اور زندگی میں اپنے مزاحیہ خاکوں اور مضامین کے پانچ

Read more

دیشت گردی کا تسلسل اور حکمت عملی کا فقدان

کیا ہمارے ہیلی کاپٹر صرف دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ مارے جانے والوں کی لاشیں ڈھونے کے لیے ہی رہ گئے ہیں۔ کیا بلوچستان کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کے قائم کردہ فراری کیمپوں کا سراغ لگا کر ان کو گھیر کر تباہ کرنے کے کام نہیں آ سکتے؟ بلوچستان کے سنگلاخ اور بے آب و گیاہ پہاڑ کون سے کوہ ہمالیہ ہیں جہاں ان دہشت گردوں کے قائم کئیے اڈوں کو ڈھونڈا اور تباہ نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

کیا غیر شادی شدہ عورت نفسیاتی مریضہ بن جاتی ہے؟

ہم نے یہ سوال پوچھا سوال فیس بک پہ، جواب ملاحظہ کیجیے۔ ”نفسیاتی مریض معاشرہ بنا دیتا ہے غیر شادی شدہ عورت کو“ ”عورت شادی نہ ہونے کے غم بالکل نفسیاتی مریض بن جاتی ہے“ ”ہمارے معاشرے میں یقیناً بن جاتی ہے کیونکہ اس کے پاس زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا“ "I work in an institution and many women who are unmarried , most of them have various health issues . Physical need , emotional imbalance, the main culprit”.

Read more

بگٹی بچہ

شام کو علی، عدنان کے جوتے حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا جو عدنان کے ابو کراچی سے لے کر آئے تھے۔ عدنان کے ابو کراچی سے سال میں دو دفعہ واپس گھر آتے ہیں۔ اپنے والد کی گیس کمپنی کی ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں اپنے والد کی جگہ گیس کمپنی میں ملازم نہیں رکھا گیا، جو گیس کمپنی کے قیام کے وقت معاہدے میں شامل تھا۔ مزید یہ کہ علاقے بھر میں خوف و ہراس کے

Read more

اپنے بچوں کو کامیاب ضرور بنائیں مگر۔ ۔ ۔ مکمل کالم

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں سچ مچ کا دانشور بن جاؤں، یعنی ایسا شخص جو ہر معاملے پر اپنی دو ٹوک رائے رکھتا ہے، اُس کے پاس ہر مسئلے کا حل موجود ہوتا ہے اور لوگ اُس سے یوں گفتگو کرتے ہیں جیسے وہ ولی اللہ قسم کی کوئی چیز ہو۔ بظاہر یہ مقامِ معرفت حاصل کرنا بہت مشکل ہے مگر یار لوگوں نے اِس کا ایک آسان حل تلاش کر رکھا ہے اور وہ یہ کہ

Read more

تحریک بحالی جمہوریت: ایم آر ڈی 1983 کے شہدا

آج سے چار دہائی قبل ملک میں جنرل ضیاالحق کی آمریت کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی اور مارشل لا کے خاتمے کے لئے ملک کی تقریباً ساری سیاسی جماعتوں نے "تحریک بحالی جمہوریت” "ایم آر ڈی” بنائی تھی۔ جو جدید پاکستان کی سب سے بڑی اور منظم جدوجہد تھی۔ جس کی با قاعدہ شروعات 14 اگست 1983 سے پورے ملک سے کی گئی۔ پہلے مرحلے میں سیاسی کارکنوں اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے اپنی گرفتاریاں پیش کر کے

Read more

بالزاک کا ناول یویجن گرینڈ

فرانسیسی مصنف ہنری ڈی بالزاک ( 1799۔ 1850 ) نے اپنی مختصر زندگی میں سو سے زائد ناول، ڈرامے اور کہانیوں کے مجموعہ جات تحریر کیے۔ بالزاک نے اپنے منفرد اسلوب کی مدد سے فرنچ معاشرے کی حقیقت پسندانہ عکاسی کی ہے۔ بالزاک کی پیدائش پیرس کے نواحی علاقے میں ہوئی جہاں اُس کا باپ سرکاری ملازم تھا۔ جوان ہوا تو باپ کی خواہش پر پیرس منتقل ہو کر ایک وکیل کے ہاں منشی کی نوکری کرنا شروع کر دی۔

Read more

بھٹو صاحب کی پھانسی اور کچھ یادیں

یہ اپریل 1979 کی ایک صبح تھی، فیض آباد کالونی، خیر پور میرس، سندھ میں جب میں اپنے سکول پہنچا تو میرے سندھی استاد محترم جن کا نام ’محمد عرس‘ تھا بڑے مغموم، پریشان اور خاموش بیٹھے ہوئے تھے۔ ان کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور وہ خلاف معمول خاموش تھے۔ کسی کو ڈانٹ نہیں رہے تھے، کسی کو مار نہیں رہے تھے، اور کچھ پڑھا بھی نہیں رہے تھے۔ ہمارے چھوٹے سے اسکول میں جو کہ ایک پرائمری سکول

Read more

خوش نصیب موسیقار اختر اللہ دتّہ

فن و موسیقی سے پیار کرنے والے ای ایم آئی سے متعلق تنویر آفریدی اور پی ٹی وی کے پروڈیوسر قیصر امام نقی صاحبان سے علم ہوا کہ میرے پیارے دوست اختر اللہ دتہ کراچی میں علیل ہیں۔ تب سے میں اُن کے بیٹے علی سے رابطہ میں ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ انہیں صحت عطا فرمائے۔ آمین! اختر صاحب سے میری پہلی ملاقات مجھ کو پی ٹی وی کراچی کے شعبہ پروگرام میں آئے ابھی دو ہی ماہ ہوئے

Read more

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان

ان کے والد کا نام سیف اللہ الرحمٰن تھا، جو انگریزوں کے حامی تھے لیکن نوابزادہ نصر اللہ نے انگریز مخالف سیاست میں حصہ لیا۔ نواب زادہ نصر اللہ کے والد کو انگریزی حکومت نے گیارہ گاؤں دیے تھے اور انہیں نواب کا لقب بھی عطا کیا تھا۔ ان کے آبا و اجداد اٹھارہویں صدی عیسوی میں مظفرگڑھ میں آباد ہوئے۔ مظفر گڑھ سے بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے قصبہ میں نوابزادہ نصراللہ خان 13 نومبر 1916 کو پیدا

Read more

کیا فلسطینی بچے انسانی بچے نہیں ہیں؟

  (اقوام متحدہ میں ترکی کے صدر طیب اردگان کی تقریر کے چند اقتباسات کا ترجمہ اور تلخیص) صاحب صدر ’ریاستوں کے رہنما اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل۔ میں آپ سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرنے کا موقع فراہم کیا۔ مجھے پوری امید ہے کہ یہ اجلاس ساری دنیا کے لیے امن اور خیر کی خبر لائے گا۔ مجھے اس اجلاس میں فلسطین

Read more

سندھ کے معروف لوک گلوکار: فقیر امیر بخش

تحریر: شیخ عزیز ترجمہ: یاسر قاضی سندھی موسیقی کے بارے میں یہ کہنا کہ اس کی ماہیت کسی اور خطے کے نظامِ موسیقی سے مستعار لی ہوئی ہے، بجا نہ ہوگا۔ کیونکہ سندھی موسیقی کی ترتیب اور اندازِ پیشکش کچھ اس قسم کا ہے، کہ اس کو کُلی طور پر لوک موسیقی میں بھی شامل نہیں کیا جا سکتا، اور نہ ہی اس کو خالصتاً کلاسیکی موسیقی میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس کی جگہ پر اُسے باآسانی

Read more

افسانہ: ”شک“

بہت دنوں سے سوچ رہی ہوں کہانی لکھوں، مگر ادھر اُدھر کی مصروفیت سے رات، دن میں اور دن، رات میں ڈھل جاتے اور کہانی میرے ذہن میں الجھن کی طرح ذہنی سکون خراب کرنے میں تلی ہوئی ہے۔ اب دل چاہ رہا ہے کہ وہ لکھ ہی ڈالوں جو دل و دماغ پر چھایا ہوا ہے۔ ویسے بڑا ہی کٹھن ہوتا ہے نہ، ان کہانیوں کو لفظوں کے پیرائے میں صفحات پر اتارنا، جو ہمارے اندر چل رہی ہوتیں

Read more

ڈاکٹر صاحب اور مکمل انصاف

اس ہزارے کے ابتدائی سال تھے، تعلیمی مقاصد کے سلسلے میں ان دنوں ہمارا قیام برطانیہ میں تھا، ایک دن لندن میں ایک عزیز کے ہم راہ سیر کرتے ہوئے انکی گاڑی کی اسکرین پر نظر پڑی تو ”ڈاکٹر“ کا اسٹیکر چسپاں نظر آیا، ان سے اس بارے سوال کیا تو فرمانے لگے کہ اس سے گاڑی پارک کرنے میں آسانی رہتی ہے، یاد رہے کہ ان صاحب کی تعلیمی قابلیت (ان کے بہ قول) ایف اے تھی۔ ان سے

Read more

مارکسی راہنما سیتارام یچوری انتقال کر گئے

پانچ دہائیوں تک ہندوستان کی قومی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برِصغیر کے نامور مارکسی مفکر، انقلابی تحریکوں کے سالار، ہندوستانی بائیں بازو کے نمایاں راہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سیکرٹری کامریڈ سیتارام یچوری 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں 19 اگست 2024 ء کو سانس میں تکلیف کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) دھلی کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کروایا گیا تھا، اور ستمبر کے

Read more

بیٹی کی شادی کا بوجھ زیادہ ہو گا یا لاش کا؟

بیٹی کی شادی زبردستی کر دی اور ڈیڑھ ماہ بعد لاش گھر پہنچی لیکن اس بار یہ آسٹریلیا میں ہوا ہے۔ اپنی بیٹی کی زبردستی شادی کرنے پہ ایک پناہ گزین خاتون کو پچھلے ہفتے آسٹریلیا میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ جج نے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ لڑکی ناقابل برداشت دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے وہ شادی کرنے پہ مجبور ہوئی۔ یہ اس بچی کی دوسری شادی تھی، پہلی شادی بھی 15 سال

Read more

عمان ایک مثالی دیس ہے

عمان قدیم تہذیبی روایتوں کا امین ہے۔ عمان لوبان کے درختوں کی سرزمین ہے۔ یہاں شفاف پانیوں کے جھرنوں کے سنگ دف کی آواز گونجتی ہے۔ یہاں سخاوت دوستی اور احترام کی بیلیں منڈیر چڑھتی ہیں۔ یہاں ساحلوں کی گل پوش ہوائیں لہروں سے بغل گیر ہو کر رُباب کی دھنوں پر رقص کرتی ہیں۔ یہ سمندری کچھووں کا مسکن ہے۔ یہ عربی چیتوں کا دیس ہے۔ یہ ایک مثالی دیس ہے یہ عمان ہے۔ عمان جزیرہ نُما عرب کے

Read more

تیسری جنس – کہانی

شالو کون آیا ہے باہر؟ باجی وہی خواجہ سرا آیا ہے۔ بناؤں روٹی؟ نہیں تم رہنے دو میں بناتی ہوں فاخرہ نے تردید کی، ”باجی نے سارے کام مجھ سے کروانے ہوتے ہیں اور نیکی خود کماتی ہیں! “ شالو نے دل میں سوچا، اتنے میں فاخرہ دروازے پر جا کر باتیں کرنے لگیں۔ ”نا جانے وہ کیا باتیں تھیں جو وہ ایک تیسری جنس سے کرتی تھیں؟“ شالو اکثر ایسا سوچا کرتی۔ شالو کو یہ بات کافی عرصہ سے

Read more

اڑتی پتنگ سا تھا وہ

  تقریباً میرے بیٹے کی ہی عمر کا تھا۔ یہی بمشکل آٹھ نو سال۔ جیسے ہی رات قریب 10 بجے میں مقامی ہسپتال کے سامنے والے شاپنگ پلازہ سے نکلا تو وہ غیر محسوس انداز سے میرے ساتھ ہو لیا۔ لیزر لائٹ اس کے ہاتھ میں تھی جو پرجوش بچوں کی طرح کبھی ادھر مارتا کبھی ادھر۔ پھر رک کر اپنی انکھوں کے گرد ڈال کر تجربہ کرتا اور پھر دوڑ کر میرے ساتھ آ ملتا۔ نہر کا پل کراس

Read more

ہم نام کا روزنامچہ

وحید الزمان طارق، میرے ہم پیشہ و ہم راز نہیں ہیں۔ وہ کبھی میرے ہم پیالہ و ہم نوالہ بھی نہیں رہے لیکن وہ میرے ہم نام ضرور ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہ وحید ِ یگانہ ہیں اور میں سبزۂ بے گانہ۔ وہ مردِ سپاہ ہیں اور میں روسیاہ۔ وہ طارق ہیں اور میں متروک۔ وہ سفینہ سوز ہیں اور میں غرقِ دریا۔ غرض یہ کہ ہم دونوں میں بعد المشرقین ہے لیکن کبھی کبھی ہمارے ستارے ایک

Read more

برین ڈرین ہونے سے بچائیے!

وطن سے محبت کہیں دلوں کے بھیتر ایسی بستی ہے جیسے پھولوں میں خوشبو۔ وطن کی محبت بارش کی لطافت سے سرخ پھولوں کو نمو بخشتی ہے۔ کبھی وطن سے دور رہنا پڑے تو طبیعت میں گرانی اور تھکاوٹ اترنے لگتی ہے۔ اپنے وطن اور اس میں بکھری ہر سہولت کو چھوڑ کر کون کافر اجنبی دیسوں میں جانا چاہے گا۔ مگر ہمارے سیاست دان بغیر سوچے سمجھے نجانے وطن اور اس کے اداروں کو کس طرف ہانکے لیے جا

Read more

فیصلہ – فرانز کافکا کا افسانہ

وہ موسم بہار کی ایک اتوار کی صبح تھی اور ایک بیوپاری جارج بیڈیمین اپنے گھر کی پہلی منزل پر اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس کا گھر ان خستہ حال گھروں میں سے ایک تھا جو دور سے اپنے حجم اور رنگ کی وجہ سے ایک جیسے ہی لگتے تھے۔ جارج اپنے ایک ایسے دوست کو خط لکھ کر فارغ ہوا تھا جو دیار غیر میں جا بسا تھا۔ اس نے بے خیالی میں خط کو لفافے میں

Read more

ایمن آباد، احمد بشیر اور بشریٰ انصاری

پچھلے سال فروری میں لاہور کے الحمرا ہال میں ’لاہور لٹریری فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا گیا۔ میں بھی ہمدم دیرینہ کے ہمراہ جا پہنچا۔ فیسٹیول میں ایک سیشن بشریٰ انصاری کے ساتھ تھا جس کا نام تھا ’احمد بشیر کا کنبہ‘ ۔ احمد بشیر صاحب کی بیٹیاں اور نواسی زارا بھی موجود تھیں۔ مجھے ممتاز مفتی یاد آ گئے جنہوں نے احمد بشیر کا ذکر اپنی تحریروں میں بڑی محبت کے ساتھ کیا ہے۔ مفتی صاحب احمد بشیر کو پیار

Read more

آئینی شق 8 میں ترمیم، پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کا قتل عام

دور جدید میں انسانی حقوق کا مسئلہ سب سے اول تصور کیا جاتا ہے، کسی بھی ریاست کی مضبوطی، ترقی اور خوشحالی کا معیار بھی وہاں کے شہریوں کو حاصل بنیادی حقوق کو دیکھ، پرکھ کر طے کیا جاتا ہے، جیسے مشہور فلسفی ارسطو کہتا ہے قانون بنیادی، قدرتی اور اخلاقی ہوتے ہیں، غلط آئین کا مطلب غلط ریاست ہے، ابن خلدون نے بنیادی انسانی حقوق کی منصفانہ فراہمی کو ترقی کی علامت کہا، جیکسن رومو نے کہا انسان آزاد

Read more

عمان ایک مثالی دیس

عمان قدیم تہذیبی روایتوں کا امین ہے۔ عمان لوبان کے درختوں کی سرزمین ہے۔ یہاں شفاف پانیوں کے جھرنوں کے ہمراہ دف کی آواز گونجتی ہے۔ یہاں سخاوت دوستی اور احترام کی بیلیں منڈیر چڑھتی ہیں۔ یہاں ساحلوں کی گل پوش ہوائیں لہروں سے بغل گیر ہو کر رُباب کی دھنوں پر رقص کرتی ہیں۔ یہ سمندری کچھووں کا مسکن ہے یہ عرب چیتوں کا دیس ہے یہ عمان ہے یہ ایک مثالی دیس ہے۔ عمان جزیرہ نُما عرب کے

Read more

فلسطین پر قبضہ۔ پہلا قدم

  فلسطینیوں کے لئے اور عام طور پر مسلم امہ کے لئے 7 اکتوبر 2023، تاریخ کا بدترین دن تھا جس دن ہالوکاسٹ کے دوران ادا کیے گئے صیہونیوں کے اپنے کردار کی طرح کہ یہودیوں کو زیادہ سے زیادہ ڈرایا بھی جائے اور دنیا کے سامنے انہیں مظلوم بنا کر بھی پیش کیا جائے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حماس سے حملہ کروایا گیا۔ کیسا اتفاق ہے کہ اسرائیلیوں نے خود ہی اس حملے کا موازنہ ہولوکاسٹ سے

Read more

معاشرے میں بیٹے کی خواہش

انسانی تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ سوال ہمیشہ سے اہم رہا ہے کہ کیوں بعض معاشروں میں بیٹے کی خواہش اتنی زیادہ ہوتی ہے اور بیٹیوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ماضی میں، خاص طور پر قدیم ادوار میں، بیٹیوں کو زندہ دفن کرنے کی رسم بھی پائی جاتی تھی۔ قدیم معاشروں میں بیٹے کو خاندانی وراثت اور نام کے تسلسل کا ضامن سمجھا جاتا تھا۔ بیٹے کو خاندان کا وارث بنایا جاتا تھا، جو جائیداد، زمین اور

Read more

ہمارا آبائی محلہ

آپ گوجرانوالہ۔ سیالکوٹ روڈ پر محو سفر ہیں، ڈسکہ آنے کو ہے، آپ کی لاری چیمہ والی نہر کا پل پار کر کے لاری اڈے پر رکتی ہے تاکہ ڈسکہ کی سواریاں اتر جائیں۔ آپ اگر یہاں نہ اترنا چاہیں تو آپ اس سے آگے سول ہسپتال والے چوک پر بھی اتر سکتے ہیں۔ وہاں بھی نہ اتریں تو آگے جا کر آٹھ نمبر چونگی پر بھی اتر سکتے ہیں۔ میری طرح زیادہ تر مسافر مگر لاری اڈے پر ہی

Read more

اہلِ جہاں اِسے کُرسی کہتے ہیں

اِس کی نہ تو کوئی آنکھیں نہ ہی کان، نہ ہی منہ اور نہ ہی کوئی لمبی سی دُم ہوتی ہے۔ ہاں چار ٹانگیں اور دو عدد بازو ضرور ہوتے ہیں۔ چشمِ عیاں سے دیکھیں تو بظاہر ایک معمولی سی اور بے جان شے نظر آتی ہے، مگر ہے بڑے کام کی چیز۔ سینگ نہ رکھتے ہوئے بھی اکثر و بیشتر ایسا دھاوا بول دیتی ہے کی بڑے سے بڑے سانڈ اور بھینسے بھی اِس کے سامنے حقیر و ناتواں

Read more

گھورتی ہوئی بے لگام غربت

بلند و بالا پہاڑوں اور پیچ در پیچ بل کھاتے ہوئے دریا کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے دلکش شہر میں، زندگی باہر سے خوبصورت لگ رہی تھی۔ ہوا تازہ تھی، آسمان چوڑا تھا، اور ارد گرد کی پہاڑیاں ہریالی سے سرسبز تھیں۔ لیکن اس قدرتی خوبصورتی کی سطح کے نیچے، ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی تھی۔ گہری اور بے لگام غربت، جو اس شہر کے لوگوں کی زندگیوں کو مستقل طور ہر پریشان رکھتی تھی۔ یہ وہ قصبہ تھا،

Read more

میرپور خاص جھوٹا پولیس مقابلہ: پھولوں کے ہار کس کے تھے پہن کون گیا؟

عمرکوٹ اور میرپور خاص سندھ میں سترہ ستمبر سے انیس ستمبر 2024 کے درمیان جو کچھ ہوا ہے اس نے سندھ کا دنیا میں تعارف بدل دیا ہے۔ یہ تقریباً 48 گھنٹے سندھ کی پانچ ہزار سالہ تاریخ و تہذیب کے مثبت چہرے کو مسخ کرنے والوں کے تھے۔ انسانی آزادی، سندھ کی خوشحالی و خودمختاری اور دلتوں کے حقوق کی سیاسی و ادبی جنگ لڑنے والی ممتاز شخصیات عبدالواحد آریسر، ماما جمن دربدر اور حلیم باغی کا عمرکوٹ شہر

Read more

چہرے کا پردہ۔ چوائس یا مجبوری

یہ بحث وطنِ عزیز میں پرانی ہوتی ہی نہیں۔ کچھ دن پہلے ہی ایک بظاہر پڑھے لکھے صاحب چیخ چیخ کر یہ ثابت کرنے پہ تلے تھے کہ چہرے کا پردہ کلچر ہے جی۔ پنجاب میں میاں بیوی کا چھترو چھتری ہونا بھی کلچر ہے۔ غیرت کے نام پہ قتل پورے پاکستان کا کلچر ہے بلکہ یہ کلچر اتنا کیوٹ ہے کہ ہم جہاں جاتے ہیں اپنا کلچر پوری دنیا میں ساتھ لے کر جاتے ہیں جس کی باقیات کو

Read more

ڈاکٹر شاہنواز ملا کی زبان سے قتل ہوا ہے

  اُس صحرا سے ہو کر آیا ہوں جہاں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہوئے ڈاکٹر شاہنواز کمبھار کی میت پہ کچرا اور سوکھی گھاس ڈال کر آگ لگادی گئی تھی۔ ڈاکٹر شاہنواز کے والد کے ڈرائیور پریمو کولہی نے ٹریکٹر کی مدد سے ایک گڑھا کھودا اور ڈاکٹر شاہنواز کی ادھ جلی لاش کی راکھ ہڈیاں اور جسم سمیٹ کر اس گڑھے میں دفن کیا تھا۔ جہاں ایک عمر رسیدہ باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش لئے قبرستانوں

Read more

تاریخ ِفرعون

اس کتاب کو خواجہ حسن نظامی نے لکھا ہے، اس کی دوبارہ اشاعت 2019 میں ہوئی تھی۔ میں نے ایک کاپی آن لائن حاصل کی ہے۔ ایک بات کی وضاحت کردوں آن لائن کُتب بیچنے والے بھی اپنی دیانت کے حوالے سے اُتنے ہی دیانت دار ہیں جتنا کہ سبزی فروٹ والے، چونکہ آرڈر کرنے والا پاس نہیں ہوتا، اس لیے بوقت پیکنگ گلا سڑا مال پیک کر دیتے ہیں۔ کتاب کے صفحات 248 ہیں۔ یہ کتاب 1941 میں لکھی

Read more

سہما ہوا صوفی سندھ

  میر مرتضیٰ بھٹو کی اٹھائیسویں برسی سے ایک دن قبل سارا سندھ سہما ہوا جاگا تھا۔ خوف و ہراس کی فضا میں لپٹے سندھ واسیوں کو لگ رہا تھا کہ اگلی باری ان کی ہے آدمی آدمی سے خوف کھا رہا تھا۔ فیس بک پہ سارا دن صرف ایک ہی کاپی پیسٹ پوسٹ پڑھنے کو ملی ”آئی ڈیز ہیک ہو رہی ہیں میرا یہ بیان ریکارڈ پہ رکھا جائے“ سب اپنے سچے مسلمان ہونے کا یقین دلا رہے تھے۔

Read more

مہنگائی

گلیاں کیچڑ سے بھری تھیں، نالیاں بند ہو نے کی وجہ سے جگہ جگہ پانی جمع تھا یوں محسوس ہو رہا تھا ایک مدت سے بلدیہ کا اس طرف دھیان نہ گیا ہو۔ غریب ماں باپ کے ننگے بچے مفت کے چھوٹے چھوٹے تالابوں میں کھیل رہے تھے کسی کے منہ پر کیچڑ لگا تھا کوئی روٹی کا ٹکڑا ہاتھ میں لیے پانی میں چھلانگیں لگا رہا تھا۔ زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی جیسے کوئی نئی بات نہ

Read more

جاوید اختر چودھری کے افسانوں کا مجموعہ: لوحِ طلسم

”لوح ِطلسم“ جاوید اختر چودھری کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوی مجموعوں ”اک فرصت ِگناہ“ ، ”حرفِ دعا“ اور ”ٹھوکا“ کو یکجا کر کے کلیات کی شکل میں شائع کیا ہے۔ لوح ِطلسم کے پہلے حصہ میں ”اک فرصتِ گناہ“ کے 9 افسانے ہیں اور دوسرے حصہ میں ”حرف ِدعا“ کے 8 افسانے شامل ہیں۔ تیسرا حصہ ان کے 2012 ء میں شائع ہونے والے افسانوی مجموعے ”ٹھوکا“ کے 19 افسانوں پر مشتمل ہیں۔ 318 صفحات پر

Read more

پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

ملک عزیز اس وقت اپنی 77 سالوں پر محیط تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے جس نے زندگی کے ہر شعبے کو اپنی آہنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ بدقسمتی سے اس بحران کی شدت ہر آنے والے دن بڑھتی جا رہی ہے جس نے ملک کے سماجی، اقتصادی اور سیاسی نظام کو کچھ اس طرح سے جکڑا ہوا ہے کہ فی الوقت اس سے نکلنے کی بظاہر کوئی راہ نظر نہیں آ رہی ہے۔ ملک میں گزشتہ

Read more

استاد امانت علی خان۔ یوم وفات 18 ستمبر

پٹیالہ گھرانے کے نامور اور مشہور غزل گائیک 1922 ء کو ہوشیار پور ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام اختر حسین تھا۔ اپنے بڑے بھائی استاد فتح علی خان کے ساتھ مل کر گانا شروع کیا، کلاسیکل راگوں کی بہت سی بندشیں ترتیب دیں۔ خیال، ٹھمری اور بندش کے مایہ ناز فنکار۔ راگ مالکونس میں ترتیب دی گئی بندش۔ ’پیار نہیں ہے سر سے جس کو ‘ ۔ اتنے برس گزر جانے کے باوجود آج تک گلوکار ریاض کے

Read more

ماموں جان

ماموں جان محمد ظہیر فرخ (قلمی نام ایم زیڈ فرخ) 17 اکتوبر 1931 کو دہلی، بھارت میں پیدا ہوئے اور 16 اگست 2024 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اپنی 93 سالہ زندگی میں انہوں نے خاندان، کمیونٹی اور اصولوں کے ساتھ گہری وابستگی کے ذریعے ہر اُس شخص پر گہرا اثر ڈالا، جو انہیں جانتا تھا۔ وہ امرتسر کے معروف معلم صوفی محمد صغیر حسن اور بریلی کی ممتاز شاعرہ رابعہ پنہاں کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔

Read more

ڈھائی صدیوں میں معروف امریکی یہودی

گزشتہ مضمون میں تذکرہ ہوا تھا کہ کس طرح ایک یہودی بروکر خائم سالومن نے امریکا کی جنگِ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خود کو سرمائے سمیت آزادی کے مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ خائم کے بعد امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو کس طرح مقامی سیاست اور حکومت میں فعال رکھا۔ آج اس بابت کچھ بات کرتے ہیں۔امریکن اسرائیل کوآپریٹو انٹر پرائز کا ایک کام امریکی زندگی میں یہودیوں

Read more

تاریخ کے مخطوطے میں ترمیم نہیں ہوتی

معمورہ دنیا میں روز اک خرابی چلی آتی ہے۔ اصحاب سبحہ و زنار دست و گریباں ہیں۔ 25 کروڑ خاک نشین اپنے دکھوں کی ستر پوشی میں الجھے ہیں۔ انہیں دستور کی شق 175 (اے ) سے واسطہ ہے اور نہ 184 ( 3 ) سے تعلق ہے۔ انہیں تو منٹو مارلے اصلاحات کے بعد سے دائرے میں بٹھا رکھا ہے کہ تبادلہ، توسیع اور ترمیم کی سہ شاخہ ترشول سے بندگان عالی قدر کی ترقی کا تماشا کیا کریں۔

Read more

بچوں کے ادب کی فرانسیسی کہانیاں

نٹ کھٹ اور چلبلے بچپن کے شرارتی کارناموں کے نمائندے ننھے نکولس کی کہانیاں پڑھتے ہوئے آپ کو اپنے بچپن کی البیلی یادیں امڈ کر نہ آئیں یہ ممکن نہیں۔ ہم سب کی زندگی کا سب سے سنہرا دور بچپن کا ہوا کرتا ہے، شاید اس کی وجہ ہمارے ان پیاروں کا تب ہماری زندگی میں موجود ہونا ہے، جو وقت کے بے رحم ہاتھوں زندگی کی اگلی منزلوں میں ہم سے چھن جاتے ہیں۔ کبھی کبھی تو ترس آتا

Read more

نیلا آسمان، فسادات کے لیے موزوں وقت

آج موسم صاف ہے تو میرے خیال میں یہ ہنگامے کے لیے بہترین وقت ہے؟ دراصل کچھ عرصے سے برطانیہ کے سیاست دانوں کے لیے موسم گرما زیادہ تر مشکلات کا باعث بنتا چلا آ رہا ہے اور یہ معاملہ محض تارکینِ وطن کے برطانوی سر زمین پر غیر قانونی داخلے تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ ان میں ان دنوں شدت آ جاتی ہے جب فسادات ہونے کا سب سے زیادہ امکان ہو۔ اس عدم اطمینان کی بنیادی وجہ

Read more

77سال کا نوحہ

پیارا پاکستان پَون صدی سے زائد کا ہو چکا ہے۔ ہم نے تقسیم سے لے کر آج تک کیا کھویا کیا پایا ہے اِس کے متعلق جاننے کے لئے زیادہ دماغ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارا حال ساری دنیا کے سامنے ہے۔ ہمارے پیارے پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ بنا پہلے جبکہ اِس کے مقاصد بعد میں طے کیے گئے تھے۔ اِن طے کردہ مقاصد کی مہندی کا رنگ آج تک اُترنے کا نام نہیں

Read more

قرطاس پہ دستک

1۔ ایک بے تکی زندگی کا خلاصہ میں ساڑھے چار برس کا تھا، جب مجھے علامہ اقبال پبلک سکول شجاع آباد میں داخل کرایا گیا۔ علامہ اقبال ایک معیاری، لیکن آمرانہ مزاج کا حامل سکول تھا۔ میں ٹھہرا سدا کا کھلنڈرا اور کام چور، سیدھا ماں کے پلو سے لپٹ گیا اور لگا رحم کی دہائیاں دینے : ”نی مائے سانوں کھیڈن دے، میرا وت کھیڈن کون آسی!“ (ماں مجھے کھیلنے دے، پھر میرے ساتھ کون کھیلنے آئے گا۔) اور

Read more

اقبال ارشد کے غم کا فسانہ اور کہانی کا آخری کردار

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) ابھی ان کی بینائی ختم نہیں ہوئی تھی۔ ابھی ان کے قہقہے دور تک سنائی دیتے تھے۔ لیکن ان کے قہقہے تو ان کی بینائی ختم ہونے کے بعد بھی سنائی دیتے رہے کہ قہقہے بصارت کے محتاج تو نہیں ہوتے۔ جب میں نے انہیں پہلی بار بابا ہوٹل میں دیکھا۔ اس وقت ابھی انہوں نے اپنے بیٹے عدنان کی جدائی کا صدمہ نہیں جھیلا تھا۔ ابھی برادران اقبال نے انہیں ان کے مکان

Read more

رنجیت سنگھ اور قلعہ کسک کے راجہ کے مابین تاریخی معرکے کی کہانی

کوہستانِ نمک کے جنجوعہ راجاؤں کی بدقسمتی ہی یہی تھی کہ ان کا ہر فرد فنِ سپہ گری کا پہلوان تو تھا ہی مگر اس جری قوم کو نہ ہی کوئی ہومر مل سکا جو اس قوم کی بہادری کے قصے کو ایک طویل رزمیہ نظم میں پروتا اور نہ ہی ڈیوڈ بینیوف جیسے کسی مصنف اور نہ ہی وولفگانگ پیٹرسن جیسے کسی ہدایت کار کی نظر اس قوم کے تابناک ماضی پر پڑی کہ وہ اس قوم کے بہادروں

Read more

میر تقی میر کی شاعری کی خصوصیات

  میر تقی میر ( 1723ء۔ 1810ء) اُردو ادب کے مشہور شاعر اور ایک اہم ادبی شخصیت تھے۔ ان کا اصل نام میر محمد تقی تھا۔ وہ 1723ء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور اُردو شاعری میں کلاسیکی اسلوب کے معروف نمائندہ سمجھے جاتے ہیں۔ ٭٭تعلیم اور زندگی٭٭: میر تقی میر نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے ماحول میں حاصل کی، بعد ازاں انہوں نے ادب، فلسفہ اور تاریخ میں مہارت حاصل کی۔ ان کی زندگی دہلی اور لکھنؤ میں

Read more

اسکندریہ کی ہائپیشیا اور مابعد جدید عہد

غالباً نوم چومسکی نے کسی جگہ لکھا تھا کہ آپ کون سے مابعد جدید عہد کی بات کرتے ہیں؟ آج بھی اسی فیصد امریکی ”خروج“ پر یقین رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ خروج عہد نامۂ عتیق (بائبل) کا وہ باب ہے جس میں خدا اسرائیلیوں سے کہتا ہے کہ جب حملہ کرو تو دشمنوں کو یکسر تہ تیغ کر دو ، ان کی عورتوں، بچوں اور بوڑھوں پر رحم نہ کھاؤ اور ان کے گھروں عبادت گاہوں کو بھی جلا

Read more

وطن عزیز میں ایک اور ممتاز قادری کا اِضافہ

وطن عزیز میں ایک بار پھر توہین رسالت کے نام پر ایک شخص کو قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر قتل کر دیا گیا۔ مگر اس بار قتل کرنے والا خود قانون کا محافظ پولیس اہلکار ہی تھا۔ یہ واقعہ بدھ کے روز سوشل میڈیا پر ملزم عبدالعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پیش آیا جس کے بعد بلوچستان کی پولیس کی جانب سے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ یہ خبر سنتے ہی علاقے میں بسنے

Read more

جمیلہ آپا

بڑے بزرگ کہا کرتے تھے زندگی کا چکر بڑا ہی عجیب ہوتا ہے انسان کو کہیں سے کہیں لے جاتا ہے۔ کل رات سڑک پر بے یار و مددگار عجیب و غریب حلیے میں جمیلہ آپا کو دیکھا تو اس بات کی سمجھ آئی کہ زندگی کا پہیہ اپنی تند و تیز رفتار میں کسی کو بھی کسی نہ کسی کی مانند بنا دیتا ہے۔ کسی کو ہیرے کی مانند تو کسی کو کوئلے کی راکھ کی مثل، میں بھی

Read more

”اکڑی ہوئی کھاٹ“ اور روٹھتے اور سوکھتے رشتے

آج کل تو لوگ کمروں میں ایرکنڈیشنر میں بڑے بڑے بیڈوں پر سوتے ہیں۔ بجلی نہ ہو تو جنریٹر اور یوپی ایس سے پنکھے چلتے رہتے ہیں۔ لیکن ہمارا بچپن بھی عجیب ہوا کرتا تھا۔ سخت گرمیوں میں باہر صحن میں سونا اور وہ بھی بغیر پنکھے کے بڑا مشکل ہوتا تھا۔ بہت گرمی لگتی تو ہاتھ کے پنکھے جھلنا پڑتے۔ ہماری ماں بیچاری تو شاید رات رات بھر چھوٹے بچوں کو گرمی سے بچانے کے لیے ہاتھ سے پنکھا

Read more

مندر، مسجد اور گردوارہ

اسلام آباد بری امام سرکار کے نور پور سے شروع ہوتا ہے اور اقتدار کے ایوانوں سے گزر کر اشرافیہ کے رہائشی سیکٹروں تک پہنچتا ہے۔ یہاں سے یہ مڈل کلاس اور سرکاری ملازموں کے سیکٹروں سے گھوم کر گولڑہ شریف جا ختم ہوتا ہے۔ سالوں پہلے جب ابھی اس علاقے نے بپتسمہ نہیں لیا تھا اور ڈوکیڈیس نے یہ شہر نقشے سے اتار کر زمین پر نہیں پھیلایا تھا تو یہاں کئی چھوٹے چھوٹے گاؤں آباد تھے۔ گکھڑوں، راجپوتوں

Read more

ناکامی کا بوجھ

دو عظیم پہاڑوں کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے، موسم سے شکست خوردہ شہر میں، راشد نامی ایک شخص رہتا تھا۔ راشد ایک ایسا شخص تھا، جسے آپ نے شاید ہی کسی ہجوم میں دیکھا ہو گا۔ ظاہری شکل میں غیر معمولی، پتلے بھورے بالوں کے ساتھ، پریشانی کی لکیروں سے بھرا ہوا چہرہ، اور آنکھیں جو مستقل طور پر خاموشی کے ساتھ ابر آلود نظر آتی تھیں۔ اس کے کپڑے ہمیشہ صاف ہوتے تھے، لیکن کئی برسوں سے مسلسل

Read more

پڑھو اور پڑھنے دو

چار پانچ دن پہلے چھوٹی بہن سے پتا چلا کہ نمرہ احمد نے اپنی ایپ ”نمرہ احمد“ کے نام سے متعارف کروا دی ہے۔ وہ اپنے جس ناول پر آج کل کام کر رہی تھیں، یعنی ”مالا“ جس کی قسطیں وہ پہلے انسٹاگرام اسٹوری پر لنک لگا کر پی ڈی ایف کی صورت میں دیتیں تھیں، اب آپ وہ ان کی ایپ پر ہی پڑھ پاؤ گے۔ ایپ پر فری ورژن بھی ہے جس میں آپ تک قسط اپلوڈ ہونے

Read more

’گنیش کی مورتی کو بارش سے بچانے کے لیے مسجد لے جایا گیا، پھر یہ روایت بن گئی‘

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے کچھ گاؤں میں ہندو مسلم ہم آہنگی کی ایک منفرد روایت دیکھی جا سکتی ہے جہاں چالیس سال سے زیادہ عرصے سے چند مساجد میں بھگوان گنیش کی مورتیاں نصب کی جاتی ہیں۔

Read more

مَیّا ری

میری ماں جب کسی آدمی کے ساتھ چارپائی کے اوپر ہوتی تو ہم تینوں بہن بھائی چارپائی کے نیچے ہوتے۔ ایسا میری ماں یقیناً ہم بہن بھائیوں کی حفاظت کی خاطر کرتی ہوگی۔ کیوں کہ ہمارا گھر بس ایک کمرہ تھا اور میری ماں ہم کو گھر سے باہر بھیجنا نہیں چاہتی تھی۔ اس نے کبھی کسی لمحے ہم کو خود سے دور نہیں کیا تھا۔ میرے باپ کے چھوڑ جانے کے بعد شاید میری ماں کو اپنے بچوں کا

Read more

حالات کا موڑ: شکست تخت پہلوی (11)

پرشین گلف میں واقع جزیرہ ’کیش‘ صدیوں سے تجارت اور بحری قزاقوں کی آماجگاہ رہا۔ شاہ نے ساٹھ کی دہائی کے آخر میں پہلی بار کیش دیکھا۔ جہاں ماہی گیری اور اسمگلنگ زوروں پر تھی۔ وہ اس جزیرے کو دیکھ کر مبہوت ہو گئے۔ کیش کا لمبا ساحل، آب وہوا اور لوکیشن یہ تعطیلات کے لیے بہترین مقام بن سکتا ہے۔ کیش ایران سے دور بھی نہیں تھا۔ شاہ کیش کو مغربی دنیا کے لیے بھی ایک سیاحت کا مقام

Read more

سورج اور سایہ: لیوگی پیراندیلو کا افسانہ

پرانے شہر کی دیواروں کے ساتھ طویل گزرگاہ پر، درختوں کی شاخیں یوں مل رہی تھیں کہ سبز اور سایہ دار برآمدہ سا بن گیا تھا۔ ان شاخوں کے درمیان اچانک چاند حیرت سے نمودار ہوا اور اس ویران اندھیرے راستے پر بے وقت قدم اٹھاتے تنہا دراز قد آدمی سے یوں مخاطب ہوا۔ ”ہاں، میں تمہیں دیکھ رہا ہوں۔“ اور جیسے ہی اُس آدمی نے خود کو ظاہر ہوتا محسوس کیا۔ وہ رک گیا اور اپنا ہاتھ سینے پر

Read more

آن لائن گیمنگ میں 25 لاکھ روپے ہارنے کے بعد نوجوان کا اپنے ہی والد کو قتل کرنے کا جرم بے نقاب

انڈیا کی ریاست پنجاب سے بھی سامنے آیا ہے۔ آن لائن گیمنگ میں لاکھوں روپے گنوانے کے بعد ایک شخص نے اپنے ہی والد کو قتل کیا اور پھر جھوٹی کہانی گھڑ لی کہ اُس کے والد کو ڈاکوؤں نے مارا ہے۔ پولیس کے مطابق پیارجیت سنگھ نامی شخص نے آن لائن گیمنگ میں 25 لاکھ روپے ہارنے کے بعد اپنے والد کو چاقو کے وار کر کے قتل کیا۔

Read more

لکی مروت میں پولیس اہلکار ’فوج کی واپسی‘ کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟

پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کے دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کر رہے ہیں تاہم بدھ کی شب تک یہ بات چیت بےنتیجہ رہی ہے اور مظاہرین مصر ہیں کہ جب تک فوج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا دھرنا جاری رہے گا۔

Read more

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

لیکن 1996 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرز اور دیگر اہم امریکی عمارتوں پر حملوں کا منصوبہ بنانے والا خالد شیخ محمد صرف نو برس پہلے تک ایک امریکی یونیورسٹی میں میکینیکل انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔

Read more

”ازخود بازیاب“ ہوئے گنڈاپور کی داستان

سیاست کا گورکھ دھنداسمجھنے کے حوالے سے جب ہوش سنبھالا تو 1970ء کی دہائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ اس کے شروع ہوتے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ میری نسل اس جدائی کے حقیقی اسباب سمجھنے میں ناکام رہی۔ ذوالفقار علی بھٹو اس کے بعد سویلین ہوتے ہوئے بھی ”چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر“بنے۔ اس سے قبل یہ عہدہ جنرل یحییٰ خان کے پاس تھا۔ انہیں ”ادارے“ ہی نے استعفیٰ دینے کو مجبور کیا۔ بھٹو صاحب ان

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

یہ کوئی عمر ہے سالگرہ منانے کی؟

ہمیں نہیں یاد کہ گھر میں کبھی کسی کی سالگرہ منائی جاتی تھی یا نہیں؟ لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ فلمیں دیکھ دیکھ کر ہمارے ذہن میں یہ فتور آ گھسا کہ زندگی کے وہ دن ضائع جو روکھے پھیکے طریقے سے گزارے جائیں۔ ہر گزرتا ہوا دن ماضی اور دوبارہ کبھی نہیں آئے گا اور ہر آنے والا دن پردہ غیب میں، کون جانے آئے یا نہ آئے۔ سو زندگی وہی جو لمحہ موجود میں ہو اور گزاری

Read more

میں کیسے لکھتا ہوں

میرے والد، ناصر کاظمی، ایک معروف شاعر تھے۔ تقریباً چار برس کی عمر میں، ایک دن اپنے صحن میں لگے پودوں کو دیکھتے ہوئے میں نے کہا: ”پاپا، پتّے!“ حنیف رامے صاحب کا بیان ہے کہ اس روز ناصر نے دوستوں کو بتایا کہ اس کے بیٹے نے اپنی پہلی نظم کہہ دی ہے۔ تمام زندہ مخلوقات کے لیے تخلیقی ہونا لازم ہے۔ یہ نہ صرف ان کی نشو و نما بلکہ بقا کے لیے ضروری ہے۔ اپنی خوراک ڈھونڈنے

Read more

انڈیا کی دائیاں جنھوں نے لڑکیوں کو قتل کرنے کے بجائے انھیں بچانا شروع کیا

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست کے دیہی علاقے میں دائیوں کا ایک گروپ معمول کے مطابق نوزائیدہ لڑکیوں کو قتل کر دیتا تھا لیکن پھر انھوں نے اس کے خلاف مزاحمت شروع کر دی۔

Read more

شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی

آپ کو دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ تو یاد ہوں گی جنھوں نے دو ماہ قبل اپنے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دی تھی؟ یہ پرفیوم شہزادی مہرہ نے متعارف کروایا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے برانڈ مہرہ ایم ون کے تحت متعارف کروائے گئے پرفیوم میں ان کی حالیہ طلاق کا حوالہ شامل ہے۔

Read more

خسرو: اپنے والد کے خلاف ناکام بغاوت کرنے والا شہزادہ جسے موت کے بعد ’شہید درویش‘ کا لقب دیا گیا

تزکِ جہانگیری کے مطابق شاہی حکم تھا کہ ’باغ مرزا کامران سے قلعہ لاہور تک دو رویہ لکڑیاں نصب کرکے شورش میں حصہ لینے والے فتنہ انگیز قبائلی باغیوں اور دوسرے لوگوں کو سولیوں اور لکڑیوں پر لٹکا کر ہر ایک کو اس طرح کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے کہ دوبارہ سزا کی ضرورت نہ ہو۔‘

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے (5)

قصائی گلی میں ایک چوبارے کی گلوکاراؤں کا پسندیدہ گیت، جلتے ہیں ارمان میرا دل روتا ہے، تھا جو میں نے اس گلی سے چوری چھپے گزرتے ہوئے کئی بار سنا۔ میڈم نور جہاں نے یہ گیت فلم انار کلی کے لیے گایا تھا۔ کہتے ہیں انور کمال پاشا اور ان کے والد حکیم احمد شجاع جب میڈم کے پاس انہیں اس فلم میں ہیروئن کے طور پر سائن کرنے گئے تو انہوں نے بات اس طرح شروع کی۔ میڈم

Read more

چالیس برس کا ساتھ

دونوں قبریں چالیس سال سے کھدی ہوئی تھیں اور اپنے مردوں کے انتظار میں تھیں۔ ہر سال بارش کے دنوں قبروں میں پانی بھر جاتا اور وہ ایک گڑھے کی شکل اختیار کر لیتیں۔ اندرونی حصہ جسے سل رکھنے کے لئے کاٹا گیا ہوتا زائل ہوجاتا۔ سل جسے قبر کے قریب ہی رکھا گیا ہوتا اس طرح کیچڑ میں دھنس جاتی کہ بارش کے بعد اسے نکالنا مشکل ہو جاتا۔ پچھلے چالیس سال میں چار بار نئی سلیں لائی گئی

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

شاہد علی پنڈی بھٹیاں کے گاؤں بہار والا کا رہائشی ہے، کچے راستے پر روزانہ پانچ کلو میٹر پیدل چل کر مرکزی شاہراہ لاہور سرگودھا سڑک پر پہنچ کر بذریعہ عوامی بس شہر پہنچا ہے وہاں سے مزید تین کلو میٹر پیدل سفر کر کے کالج پہنچتا تھا اور کالج سے واپسی پر بھی سخت موسم کو جھیلتا ہوا واپس گھر جاتا۔ ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کے ناتا شاہد کے والد فیملی کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تھے

Read more

اُدین واجپئی اور شمس الرحمٰن فاروقی : ایک تاریخی مکالمہ

ایک ادیب کا تخلیقی و تنقیدی سفر کن کٹھن راستوں سے ہو کر گزرتا ہے؟ اس میں کون سے اور کیسے دشوار مقام آتے ہیں؟ کہاں عزت نفس کو چوٹ لگتی ہے؟ تو کہاں اس کے لفظوں کی تیزی نت نئے مخالف کھڑے کر دیتی ہے؟ پھر جب یہ آپ بیتی جب جگ بیتی کا روپ دھارتی ہے تو سننے میں دلچسپ مگر محسوس کرنے میں کیسی تلخ و تکلیف دہ ہو جاتی ہے کہ اس ادیب کے زمانے کے

Read more

پچاس بااثر یہودیوں کی دنیا

موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ پچاس بااثر یہودی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرتا ہے۔دو ہزار تئیس کی فہرست میں اگرچہ بیشتر نام اسرائیلیوں کے ہیں۔جب کہ کچھ غیر اسرائیلی نام ایسے ہیں جو موجودہ دنیا اور ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اس فہرست میں جو غیر اسرائیلی نام نمایاں ہیں، ان میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج ( نیسڈیک ) کی سی ای او آڈینا فرائڈمین ، امریکی ارب پتی سخی جارج سواریز کا خاندان،تیل کی صنعت میں نمایاں

Read more

وفاقی حکومت کی نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کِن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ادائیگی کی مد میں 1014 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ پینشن کا بڑھتا ہوا بِل کم کرنے کے لیے حکومت نے نئی پینشن پالیسی لاگو کی۔ مگر اس پینشن پالیسی میں نیا کیا ہے، اس کا اطلاق کن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

Read more

گیسو تراش

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

ملزمہ نتاشا کو سزا ملنی چاہیے

کارساز روڈ حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے ورثاء نے ملزمہ نتاشا کو معاف کر دیا ہے۔ نیوز ہے کہ یہ معافی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ رقم کے عوض ہوئی ہے۔ کارساز روڈ حادثہ، باپ بیٹی کی فوتگی، اور ورثاء کا کیس میں معافی نامہ قانون و انصاف کی سوال پر سوالیہ ہے! اگر دیکھا جائے تو روڈ حادثات میں زخمی ہونے اور مرنے والوں کے حوالے سے ویسے ہی قانونی چارہ جوئی انتہائی کمزور ہے۔ خود قانونی

Read more

شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں خود کو ایک سرکاری رہائش گاہ کیسے دلائی تھی؟

شیخ حسینہ بنگلہ دیش کی واحد حکمران تھیں جو سرکاری رہائش گاہ ’گنابھابن‘ میں رہیں۔ یہ گھر ان کی ذاتی ملکیت نہیں تھی تاہم انھیں اس سے دلی لگاؤ تھا۔ اس رہائش گاہ کا تنازع کافی پُرانا ہے اور سنہ 1996 میں اقتدار میں آنے کے بعد شیخ حسینہ کو گنابھابن کی الاٹمنٹ کی گئی تھی۔

Read more

پاکستان میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کو درپیش مشکلات: ’ڈیوٹی پر لڑکی ہونی چاہیے اور پیاری ہونی چاہیے‘

بی بی سی نے پاکستان بھر میں متعدد خواتین ڈاکٹرز اور نرسز سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دوران ڈیوٹی وہ اپنے آپ کو کس حد تک محفوظ تصور کرتی ہیں۔ ان ڈاکٹرز اور نرسز نے بتایا کہ انھیں ناصرف مریضوں اور ان کے لواحقین کے پُرتشدد رویوں کا سامنا رہتا ہے بلکہ اپنے ساتھی مرد ڈاکٹروں اور طبی کارکنان کی جانب سے جنسی ہراسانی کا ڈر بھی موجود رہتا ہے۔

Read more

بھوت بنگلہ جو سپر سٹار راجیش کھنہ کے لیے خوش قسمتی کا در ثابت ہوا

فلم بینوں میں سے بیشتر’منت‘ کے نام سے ہی بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ کو جان جاتے ہیں، بالکل اسی طرح برسوں پہلے انڈین فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر سٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ ’آشیرواد‘ اپنے آپ میں مکمل پتے (ایڈریس) کی حیثیت رکھتا تھا۔ بالی ووڈ سٹار راجندر کمار سے خریدا جانے والا یہ بنگلہ اپنے پہلے مالک کی طرح راجیش کھنہ کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گیا تاہم اس سے پہلے یہ بھوت بنگلہ کے نام سے مشہور تھا۔

Read more

احمدیوں کو مذہبی اقلیت قرار دینے کے 50 برس: ’آپ سوچیں کیا احساس ہو گا جب بچے کے سامنے باپ گھنٹوں مردہ حالت میں پڑا ہو‘

اگرچہ احمدی برادری کے خلاف مذہبی منافرت کا سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری تھا تاہم اس میں شدت آج سے لگ بھگ 50 برس قبل یعنی سات ستمبر 1974 کو اس وقت آئی جب پاکستان کی پارلیمان نے ایک آئینی ترمیم کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔ آج تک اس مذہبی اقلیت کو آئے روز قتل کی دھمکیوں اور عبادتگاہوں میں توڑ پھوڑ کا سامنا رہتا ہے۔

Read more

کتھا ایک دم توڑتے جزیرے کی

  اس نے پتے کی بیڑی کا کش لگاتے کہا ”وہ باغ ہے اس میں آم کے، جامن کے نیم کے پیڑ ہیں وہ ادھر نیبو کے درخت ہیں اور موتیے کے پودے بھی، موتیے کے برابر میں گلاب کی کیاری ہے، وہاں اس طرف پیپل کا پیڑ ہے جو میرے دادا کی عمر سے بھی بڑا ہے“ میں نے سامنے دیکھا جس طرف اس نے اشارہ کیا تھا ایک ویران و بنجر زمین تھی، جس میں دور ایک مردہ

Read more

ریپ کا جن!

کہنے والوں نے کہا کہ مجھے جن چمٹ گیا ہے اور وہ بھی ریپ کا۔ ہائے میں مر گئی! جن چمٹ گیا اور وہ بھی ریپ کا۔ کہاں سے چمٹا؟ کیا میں گئی بال کھول کر شام ڈھلے مغرب کے وقت کسی گھنے چھتنار درخت کی جٹاؤں تلے؟ یا موتنے بیٹھ گئی کسی ایسی جگہ جہاں جن صاحب کا آرام بسیرا تھا۔ سو کر اُٹھے تو خود کو بھیگا پا کر نکل کھڑے ہوئے اس گستاخ کی تلاش میں اور

Read more

فرانز کافکا خاکسار کا پسندیدہ فکشنیا ہے لوگو

اور ابھی ایک بار پھر کافکائیتی کر کے ہٹا ہوں یعنی کافکے کے اس ناول کا لپک باز ہو کر نہایت سنجیدگی اور کمینگی سے مطالعہ کیا ہے، کمینگی سے اس لیے کہ سوچا تھا کہ پھر شاید اس میں سے کچھ اونچ نیچ پکڑ کر اپنے محبوب رائٹر کی کسی نکی موٹی واردات کو پکڑ سکیں گے لیکن پھر ہلکی پھلکی سی مایوسی ہوئی مگر کمینی سی خوشی یہ ہوئی ہے کہ اس ناول کے مرکزی کردار گریگر کی

Read more