بلوچستان، باپ اور ”ساڈا حق ایتھے رکھ“
بلوچستان کی موجودہ اسمبلی میں جن اراکین کے طاقت کے مراکز کہلانے والے حلقوں کے ساتھ مثالی برادرانہ تعلقات ہیں ان میں ایک نور محمد دمڑ بھی ہیں۔ نور محمد دمڑ زمانہ طالبعلمی میں قوم پرست سیاست سے منسلک رہے لیکن عملی سیاست میں آتے آتے وہ قوم پرست فکر سے تائب ہوچکے تھے۔ پرویز مشرف دور میں مسلم لیگ ( ق) میں رہے اس کے بعد جے یو آئی (نظریاتی) میں رہے پی ٹی آئی کی ہوا چلی تو
Read more








































































