سمیع چوہدری کا کالم: ’کہیں کرکٹ تشنہ لب نہ رہ جائے!‘
کچھ ایسی چاشنی ہے اس مقابلے میں کہ خبر کھلتے ہی میلہ لُٹ جاتا ہے، گھنٹے بھر میں ہی پورے کے پورے وینیوز بِک جاتے ہیں اور ذرا سی کوتاہی برتنے والے ہاتھ مَلتے رہ جاتے ہیں۔
Read moreکچھ ایسی چاشنی ہے اس مقابلے میں کہ خبر کھلتے ہی میلہ لُٹ جاتا ہے، گھنٹے بھر میں ہی پورے کے پورے وینیوز بِک جاتے ہیں اور ذرا سی کوتاہی برتنے والے ہاتھ مَلتے رہ جاتے ہیں۔
Read moreانسان اپنی اصل فطرت کے اعتبار سے تو آزاد پیدا کیا گیا ہے، جیسا کہ خلیفہ عادل حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مصر کے گورنر حضرت عمرو بن العاص کے بیٹے سے فرمایا کہ ان (عوام ) کی ماؤں نے تو انھیں آزاد جنا، تم نے ان کو غلام کب سے بنالیا؟ اس لیے غلامی اصل میں فطرت انسانی کے منافی ہے، لیکن بسا اوقات بعض افراد یا خاندانوں یا قوموں کو غلام بنا دیا جاتا ہے اس لیے
Read moreصبح ہمارا استقبال پھر سے بارش نے کیا۔ یہ بارش دیران سے میرے تعاقب میں تھی۔ میں نے ساڑھے آٹھ تک اوشو تھنگ پہنچنا تھا لیکن ہوٹل سمیت سارا مناپن خالی لگ رہا تھا۔ ایک تو شدید بارش اوپر سے آج یہاں عید غدیر تھی، بڑی کوشش کے بعد ایک ٹیکسی ہاتھ آئی جس نے مجھے ہوٹل سے کچھ نیچے اوشو تھنگ چھوڑا۔ یہاں آ کہ سیدھا کچن کا رخ کیا، اسرار بھائی سے ملا اور ناشتے کا آرڈر دے
Read moreسیاسی منظرنامہ کچھ اِس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے کہ بڑے بڑے تجزیہ کار تبصرہ نگار حتمی رائے دینے سے قاصر ہیں۔ جبکہ سیاسی قیادت ہیجانی کیفیت میں مبتلا اور اچنبھے کا شکار ہے کہ آخر اُن کے ساتھ ہو کیا رہا ہے اور اُنھیں سیاسی شطرنج پر اگلی چال کون سی چلنی چاہیے۔ یہی وجہ ہے کہ جلد بازی میں لیا گیا ہر فیصلہ اُن کے اپنے گلے پڑ رہا ہے۔ لیکن یہاں ایک سوال یہ بھی پیدا
Read moreایک ہزار سال تک جو ”قوم“ پورے خطۂ برصغیر ہند کی ”سلطنت“ کی بِلا شرکتِ غیرے حکمران رہی، اُس قوم کی سعی، فکر اور سوچ کو ”نام نہاد“ تحریکِ آزادی کے نام پر محض چند لاکھ مربع کلومیٹر کی ”مملکت“ پر محدود و مخصوص کرنے والے ”عظیم“ راہنماؤں نے جب ”آزاد فلاحی مملکت و ریاست“ قائم کرنے کا ”احسانِ عظیم“ فرمایا تو یہ ایک طویل مدتی عالمی ”تماشے“ کا محض ایک ”جُز“ تھا۔ فلاحی مملکت و ریاست کے وجود میں
Read moreاسلامی جمہوریہ پاکستان کے معاشرے کا سب سے قبیح فعل ونی کی رسم جو آج کے جدید دور میں بھی زور و شور سے جاری و ساری ہے۔ ونی قبیلے کے جرگہ عمائدین کا ایسا ناروا فیصلہ جس میں سزا کے طور پر عورت کو خواہ وہ اپنی زیست کے ابتدائی ایام میں ہو یعنی شادی کے قابل نہ ہو کو پھر بھی قتل کی دیت میں یا کسی اور فیصلہ کی رو سے سزا کے طور بدلے میں دوسرے
Read moreسنہ 2020 کے امریکی صدارتی الیکشن میں موجودہ امریکی صدر بائیڈن سابقہ امریکی صدر ٹرمپ کو ہرا کر برسراقتدار آئے۔ سابقہ صدر کی ہار میں کئی عوامل کارفرما تھے۔ ان میں سرفہرست بات تو یہ تھی کہ صدر ٹرمپ سیاسی ذہن کے بندے نہیں تھے بلکہ کاروباری بندے تھے اور مزاحیہ قسم کے انسان تھے۔ وہ سیاست کو مدنظر رکھے بغیر جو کچھ ان کے ذہن میں ہوتا اسے لگی لپٹی رکھے بغیر سماجی رابطے کے ذریعے دنیا تک پہنچا
Read moreعلم سیاسیات کی اصطلاح ”عمومیت پسندی“ یا ”پاپولزم“ ، پاکستانی سماج کا ہمیشہ سے ہی ناقابلِ فراموش خاصا رہی ہے کیونکہ اس ملک کی اشرافیہ کے منچلے سیاستدانوں نے ہمیشہ عوامی جذبات کو ”مذہب کارڈ“ کا استعمال کر کے یا ”قومی و برادری“ تشخص کی بنیاد پرہی مشتعل کیا ہے اور کبھی بھی خالص سیاسی نظریات کو اپنی سیاست میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔ معاملہ کچھ یوں بھی ہے کہ پے در پے رونما ہونے والے مارشل
Read moreجس طرح پہلی جماعت کا طالب علم سالانہ امتحان میں کامیابی اور جماعت دوم میں پہنچنے کو اپنا مقصد سمجھتا ہے۔ جماعت دوم کا طلب علم سالانہ امتحان میں کامیابی اور جماعت سوم میں پہنچنے کو اپنا مقصد سمجھتا ہے۔ اسی طرح یہ سلسلہ جماعت در جماعت چلتا رہتا ہے اور اس میں والدین اور اساتذہ کرام کا کلیدی کردار ہے۔ یہ خیال بچے کے ذہن میں اس قدر پختہ ہو جاتا ہے کے وہ جماعتوں کے ورق پلٹنے اور
Read moreعمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا‘ قرار دے کر نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی کارکن بننے سے نا اہل کیا بلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایسے ہی لایعنی الزامات میں قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ سابق وزرائے اعلیٰ اور اور وزرا کو بدعنوانی کے
Read moreانڈیا نے جی 20 ممالک کی سربراہی کی، متحدہ عرب امارات کی ترکیہ میں 40 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری، ترک کمپنیز کا سعودی عرب میں 50 بلین ڈالرز کی تعمیرات کا معاہدہ، ترک ریاستوں نے آئی ایم ایف کی طرز پرایک مالیاتی ادارہ ٹی وائی ایف قائم کر لیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے عالمی ذرائع ابلاغ پر اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں۔ اس کے بر عکس پاکستانی میڈیا پر عرصہ دراز سے جو خبریں ہمیں سننے یا
Read moreبظاہر لگتا یوں ہے کہ بلوچستان پر قسمت کی دیوی مہربان ہے، نگران وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان ایک ہی وقت میں بلوچستان سے ہونے جا رہے ہیں، لیکن کیا یہ واقعی قسمت کی یاوری ہے اور کیا اس سے بلوچستان کی تقدیر بدلے گی؟ پی ڈی ایم حکومت کے آخری ایام اور نگران حکومت کے اب تک کے عرصے میں بلوچستان سے لاپتہ افراد کی فہرست میں مزید افراد کا مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر
Read moreکھیل میں جیت یا ہار کو کسی ملک کے سیاسی نظام، ادبی ورثے یا ان کے ڈیموں کی مضبوطی پر تبصرے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا لیکن انڈیا اور پاکستان کے معاملے میں ایسا ہی ہے۔
Read moreآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 228.59 روپے فی لیٹر ہے۔ فی لیٹر پیٹرول پر عوام کی جانب سے دیے جانے والے لگ بھگ 77 روپے کے ٹیکس کون کون سے مد میں وصول کیے جاتے ہیں اور ایک ایسے ملک میں جہاں شہریوں کی قوت خرید انتہائی کم ہے ایسے ٹیکسوں کو کیوں نافذ کیا گیا ہے؟
Read moreپاکستان میں چینی کی قیمت میں گذشتہ کئی مہینوں سے اضافہ جاری ہے اور صرف آٹھ مہینوں میں یہ قیمت 180 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ مگر کیا اس بحران کی وجہ برآمد کرنے کا فیصلہ، ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی اور سمگلنگ ہیں؟
Read moreپروفیسر اسرار الدین کی کتاب "انوار مستجاب” ایک بہترین تحقیقی کاوش ہے جس میں پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ایک عظیم داعی، مصلح، اسلامی اسکالر اور روحانی پیشوا حضرت مولانا مستجاب رحمۃ الله علیہ کی زندگی اور کارہائے نمایاں کے بارے میں تفصیلی مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو کل نو ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں دو "ضمیمہ جات” اور ایک "عقیدت نامے” کے نام سے شامل ہیں اور اس میں
Read moreسعادت حسن منٹو کے افسانے "کھول دو” کا ذکر کیا جائے تو کچھ بندگان ریا پر قومی مفاد کی چادر دریدہ کی کوتاہ دامنی نیز تنگی چشم حسود کے باعث تشنج طاری ہو جاتا ہے۔ الزام لگایا جاتا ہے کہ منٹو نے مسلم لیگ کے شاہین بچوں اور راتوں رات تحریک پاکستان کے چھکڑے پر سوار ہونے والے موقع شناس کارکنوں کی کردار کشی کے لئے یہ افسانہ لکھا تھا۔ منٹو جیسے "ننگ ملت” کی تحریر کو اسی زاویے سے
Read moreماں اور اولاد کا بے لوث تعلق لفظوں کا محتاج ہر گز نہیں ہے کیونکہ دنیا کا یہ واحد تعلق ہے جو کسی مفاد باہمی کے بغیر اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ جس میں ہر دو فریق بغیر کسی طمع اور لالچ کے ایک دوسرے کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں۔ ماں اولاد پر اگر جان نچھاور کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے تو اولاد بھی جنت کی تلاش میں ماں کی قدم بوسی کو اپنا مطمع
Read moreپاکستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کی لاش ملنے کے پانچ دن بعد اس کے اہلخانہ کی تلاش کی درخواست وصول ہوئی تھی۔
Read moreپشاور پولیس کا صوبے کی تاریخ کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمرہ سرویلینس سسٹم جو حال ہی میں نصب کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر نگرانی کا یہ نظام فی الوقت صرف شہر کے ریڈ زون تک ہی محدود ہے جس کا دائرہ کار بعدازاں باقی علاقوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔
Read moreقیام پاکستان کے جواز کے لیے مسلم لیگ کی قیادت نے ”دو قومی نظریہ“ پیش کیا جس کی توجیہ یہ تھی کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں اور ان کا ساتھ رہنا ممکن نہیں لہذا مسلمانوں کے لیے علیحدہ ملک پاکستان کی مانگ ہوئی اور قیام پاکستان عمل میں آیا اب یہ ایک الگ بحث ہے کہ مذکورہ دو قومی نظریہ مشرقی پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفر میں کہیں کھو گیا۔ لیکن ہم آج بھی اسی
Read moreکچھ کتابیں سارے وجود کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہیں۔ محمد حمید شاہد کا ناول ’مٹی آدم کھاتی ہے‘ ان ہی میں سے ایک ہے۔ ناول نگار نے اپنے اس ناول کو انسان اور اس کی محبتوں کی کتاب قرار دیا ہے۔ ہم سب کو دُکھ دے کر اس دنیا کو الوداع کہنے والے نقاد محترم شمس الرحمن فاروقی اسے دُکھ کی کتاب کہتے ہیں۔ میں اسے انسان اور اس کی محبتوں اور دُکھ کی کتاب کے ساتھ نفرت اور
Read moreمیں نے 2010ء میں اوکلاہوما کے نارمن ریجنل ہسپتال میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا اور تب سے میں یہیں پر ہوں۔ پچھلے تیرہ سالوں سے یہاں میرے پاس متعدد پری میڈیکل کے اسٹوڈنٹ، میڈیکل اسٹوڈنٹس اور انٹرنیشنل ڈاکٹرز اینڈو کرینالوجی میں روٹیشن کرنے آتے ہیں۔ اس میں کئی پاکستانی ڈاکٹرزبھی شامل ہیں جو میرے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ ایک مرتبہ ایک نوجوان ڈاکٹر لاہور سے یہاں روٹیشن کرنے پہنچے اور انہوں نے میرے
Read moreبچپن میں ہمارے شہر ساہیوال میں جب کوئی بیمار پڑ جاتا اور اسکا مرض لا علاج قرار دے کر ڈاکڑ یہ کہ دیتے "اینو لہور لے جاو” (اس کو لاہور لے جاو) تو یہ سمجھ لیا جاتا "ساریاں نو اطلاع کر دیو، ہن اینے نئی بچنا” (سب رشتے داروں کو اطلاع کردو، اب یہ نہیں بچے گا) اسی طرح جب پتہ چلتا کہ فلاں کا میڈیکل کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لاہور ہو گیا ہے اور رفتہ رفتہ اس کی
Read moreیہ دنیا ایک حیرت کدہ ہے۔ جہاں طرح طرح کے لوگ اور بھانت بھانت کی بولیاں ہیں۔ ہر شخص کی اپنی کہانی ہے ۔ ہر شخص اپنی ذات میں ایک الگ دنیا کا مالک ہے۔کچھ بظاہر ہنستے مسکراتے زندہ انسان ہیں لیکن حقیقت میں ایک زندہ لاش ۔ سب نے اپنے دلوں میں ایک قبرستان بنایا ہوا ہے۔ کسی نے خواب دفن کیے، کسی نے خواہشیں ، کسی نے محبت کو دفنایا ہے تو کوئی نفرت کو باہر نکلنے سے
Read moreارشد نے میڈل راؤنڈ میں اپنی چھ تھروز کے بارے میں انتہائی سادگی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے تو پوری کوشش کی لیکن تھرو نکلی ہی نہیں اور اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ شاید ہماری قسمت میں نہیں تھا گولڈ۔‘
Read moreرانی کھیت ایک صحت افزا پہاڑی مقام ہے جو کہ شمالی ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں واقع ہے۔ اترا کھنڈ 9 نومبر 2000 میں ہندوستان کی 27 ویں ریاست کے طور پر منظر عام پر آیا۔ یہ پہلے صوبہ اترپردیش کا حصہ تھا۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے دامن میں واقع اترا کھنڈ ایک پہاڑی ریاست ہے، اس ریاست کی اہمیت کا اندازہ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی بین الاقوامی سرحدیں شمال میں چین (تبت) اور
Read moreمسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نواز شریف نے پاکستان کے حالات، جمہوریت کی صورت حال اور مسائل کے بارے میں ایک انٹرویو میں اظہار خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست سے جھوٹ اور محاذ آرائی کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے اور 2014 کے بعد سے جن عناصر نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ نواز شریف کے قد کاٹھ کا
Read moreکم و بیش دو سال سے تحریک لبیک کی طرف سے یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ احمدیوں کی عبادت گاہوں کے مینار منہدم کیے جائیں۔ بہت مرتبہ خود اس تنظیم کی طرف سے حملے کر کے کئی مینار منہدم کیے گئے۔ اور کئی مقامات پر خود پولیس نے دھاوا بول کر مینارے توڑے۔ اس سال جنوری سے اب تک کراچی سے لے کر پنجاب کے مختلف شہروں میں بیس کے قریب ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔ شورش کرنے
Read moreپاکستان کے صدر عارف علوی نے ایک خط میں وزارت خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی تنخواہ بڑھائی جائے، اس کی توجیح پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق صدر پاکستان کی تنخواہ ملک کے چیف جسٹس کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہونی چاہیے۔
Read moreجمعرات کے دن روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک اور اضافے کے بعد جب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان نظر آیا تو ایک جانب جہاں سیاسی غیر یقینی کو مورد الزام ٹھہرایا گیا وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ کیا سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ معاشی تنزلی کی رفتار کو روکنے میں کامیاب ہو سکے گا۔
Read moreنیپالی گلوکار ترشیلا گرونگ نے اس پاکستان میں ملنے والے ردعمل اور بحث کو ’غیر متوقع‘ قرار دیا وہ کہتی کہ ہر منٹ فالورز بڑھ رہے ہیں۔ مجھے یہ سب ناقابل یقین لگتا ہے۔ میں اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔‘
Read moreانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاکھوں زندگیاں منشیات کی لت سے تباہ ہو رہی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اسی وجہ سے ایک سال کے دوران ہر 12 منٹ بعد ایک مریض ہسپتال جاتا ہے۔
Read moreپاکستان میں نگران حکومت برسر اقتدار آ چکی ہے اور نگراں حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ 90 دن میں منصفانہ انتخابات یقینی بنائیں۔ الیکشن کے انعقاد کے لئے انفرا اسٹرکچر، امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور صحیح سمت میں متعین ہوں۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی کو بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کا انعقاد نئی ڈیجیٹل مردم شماری کہ تحت ہو گا۔ شہباز
Read moreملک بھر میں بجلی کے زیادہ بلوں کے خلاف تقریباً ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور نگراں حکومت کے ریلیف دینے کے اعلان کے باوجود اب تک کوئی لائحہ عمل سامنے نہ آنے کی کیا وجوہات ہیں؟ اور کیا حکومت بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں کامیاب ہو گی؟
Read moreمولانا ابو الکلام آزاد نے شورش کاشمیری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا میری بات یاد رکھ لو کہ پاکستان میں صرف جاگیرداروں، بیورو کریسی (افسر شاہی) اور سرمایہ داروں کی حکومت اور اجارہ داری ہو گی عوام کی قسمت ہر گز نہیں بدلے گی ”بلکہ عوام پہلے سے زیادہ خوار ہوں گے” بابائے قوم قائد اعظم کی رحلت کے بعد اِس ملک پر انہی کے راج نے عوام کو غریب سے غریب تر اور امیر کو امیر تر بنایا۔
Read moreپاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال قبل داغ مفارقت دے گئے۔ جنرل ضیا کی آمریت کو چیلنج کرنے والے جاوید حکیم قریشی اور سینیٹر سردار سلیم اسی ماہ راہ ملک عدم ہوئے۔ برطانیہ میں بر صغیر سے آئے امیگرنٹس کے حقوق کے لئے سب سے پہلے
Read moreہمارے ملک میں مہنگائی کا جن اتنا بے قابو ہو چکا ہے کہ مہنگائی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جرائم میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جن میں بروزگاری،غربت،خودکشیاں،چوریاں،ڈکیتیاں،قتل وغیرہ شامل ہیں۔ آزادی پاکستان کے وقت بہت کم وسائل اور سرمایہ موجود تھا اور ترقی کے عمل بہت سست تھے۔بدقسمتی سے سیاست دان ترقی کے جدید عالمی نظام اور ملک کی ضروریات سے نا واقف تھے۔شروع سے ہی غلط پالیسیوں کی وجہ سے
Read moreقدیم ادب میں جہاں جہاں بھی ملتان کے کچھ خواص بیان کئے گئے ہیں، سبھی میں ’گرمی‘ قدرِ مشترک ہے۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں بھی اگرچہ میدان کے اندر کا کھیل گرم جذبات سے تشنہ ہی رہا مگر ملتان کی گرمی نے بہرحال اپنا رنگ ضرور جمایا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
Read moreزندگی ایک عجب داستاں ہے۔ اس کے تنوع میں یکتائی ہے۔ وقت بیتتا ہے، زمانے بدلتے ہیں، مگر تبدیلیوں کے باوجود آپ اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں۔ ٹھیک ویسے ہی، جسے سائرہ غلام نبی جڑی رہیں، ادب کی زرخیز، پراسرار دنیا سے۔ لکھنے پڑھنے سے۔ گھر میں موجود کتب خانے سے یہ سفر شروع ہوا۔ بڑوں کی حوصلہ افزائی نے اسے مہمیز کیا۔ قلم اٹھایا، تو افسانے لکھے، ادبی ملاقاتوں کو خاکوں کی شکل میں ڈھالا، جو۔ کے عنوان
Read moreنہیں معلوم ہمارے عہد کے ناقدین کو اس کا احساس ہے یا نہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ احسان اکبر کے فن کی تحسین کے باب جو کچھ ہونا چاہیے تھا وہ اب تک نہیں ہوا۔ یہ شاعر اپنے مزاج اور قرینوں میں مختلف بھی ہے اور تخلیقی سطح پر اتنا صاحبِ توفیق بھی کہ اسے ہم عمر ہم عصروں کے ساتھ وقت پر زیر بحث لایا جاتا تو کئیوں سے بڑھ کر رفعتِ مقام پاتا۔ اوروں سے کیا شکوہ
Read moreنگران حکومت کابینہ کے متعدد اجلاسوں میں بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے میکنزم تیار نہیں کیا جا سکا۔ اب بتایا جا رہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ عوام کو سہولت دینے کے لئے اپنی شرائط کو نرم کرے۔ تاہم ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام نے پوچھا ہے کہ ’بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولی میں ہونے والی کمی کہاں سے پوری کی جائے
Read moreجب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا کے چوٹی کے رہنما انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں جمع ہوئے۔ انھوں نے منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مرکزی کردار کی طرح فیصلہ
Read moreگلگت بلتستان وہ خطہ ہے جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ بھائی بھائی بن کر رہتے ہیں۔ اس خطے میں لوگوں کو اپنے عقیدے کے مطابق عبادات اور اعمال سرانجام دینے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ اس سرزمین کے باسی مسلکی اختلافات کو اہمیت دیے بغیر ایک دوسرے سے شیر و شکر ہو کر پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک
Read moreنوکری کے لیے پاکستان میں مقابلے کا سب سے بڑا امتحان سی ایس ایس(سینٹرل سپیرئر سروسز) پاس کرنے کے لیے عام گریجوئیٹ نوجوان تو قسمت آزمائی کرتے ہی ہیں مگر پیشہ ورانہ(پروفیشنل) ڈگریاں رکھنے والے میڈیکل ڈاکٹر، انجنئیر اور وکلا بھی اپنی ڈگری والا پیشہ روزگار کے لیے چننے کے بجائے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے افسر شاہی کی دوڑ میں شامل ہوجاتے ہیں- نوکری کے لیے خالی اسامیوں پر مقابلے کی اس دوڑ میں شامل نواجوانوں میں
Read moreجب 1974ء کے آخری عشرے میں ڈاکٹر زبیر فاروق دبئی (متحدہ عرب امارات) سے کراچی یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس (Mbbs) ڈاکٹر بننے گئے تو انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ اردو زبان و ادب کے عشق میں مبتلا ہو جائیں گے۔ 1977ء میں انہوں نے میڈیکل کی ڈگری مکمل کی۔ 1978ء میں سول ہسپتال کراچی میں ہاو’س جاب شروع کی۔ اسی دوران انہیں اردو شاعری کا شوق چرایا اور ان کی پہلی غزل انڈیا میں
Read moreچندریان 3 خلائی جہاز کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد بھارت دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے جو خلائی ٹیکنالوجی میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا عملی اظہار ہے۔ ہندی اور سنسکرت میں چندریان کا مطلب ”چاند کی گاڑی“ ہے اور بھارت کافی عرصے سے اس مشن کی کامیابی پر کام کر رہا تھا اس مشن سے قبل 2019 میں بھی چندریان 2 کے نام سے ایک خلائی مشن مدار
Read moreمجھ بے وقوف کو ابھی تک یہ گماں لاحق تھا کہ انکم ٹیکس وہ ٹیکس ہوتا ہے جو حکومت اپنے شہریوں سے ان کی آمدنی پر وصول کرتی ہے۔ گزشتہ چنددنوں سے مگر وطن عزیز میں بجلی کے ہوشربا بلوں کی بابت ماتم کنائی کا آغاز ہوا تو دھیرے دھیرے یہ دریافت بھی کرنا شروع کردیا کہ ان بلوں میں ’’انکم ٹیکس‘‘ کے نام پر بھی خاطرخواہ رقم اینٹھی جارہی ہے۔ اپنی تسلی کے لئے دس کے قریب صارفین کے
Read moreایشیا کپ کا آغاز بالکل ویسا ہی ہوا جیسے اکثر افراد نے سوچا تھا اور پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔
Read moreتو اگر واپڈا سے آنے والی بجلی مہنگی ہے تو اس کا متبادل کیا ہو سکتا ہے؟ فی الحال سولر پینلز ہی اس کا سب سے موزوں حل دکھائی دیتے ہیں لیکن کیا یہ عام آدمی کے پہنچ میں بھی ہیں؟
Read moreغمِ دوراں کو قابلِ برداشت حد تک رکھنے کے لئے قدرت نے کچھ ایسا انتظام کر دیا تھا کہ ہر تھوڑے عرصے بعد موقع محل تبدیل ہو جاتا تھا۔ نئے لوگ ‘ نئی جگہ ‘ نئی ذمہ داریاں’ نئے مواقع ‘ نئے امکانات اور سکھنے کو نئی باتیں۔ یہ سب مل کر مصروفیت کا ایسا جال بُنتے کہ وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوتا۔ رہی سہی کسر بہتر سے بہترین اور کام کے معیار کو اعلیٰ بنانے کے چکر
Read moreانتخابات کی جانب بڑھتے پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، سیاسی میدان میں استحکام آ سکا نہ ہی معاشی میدان میں بلکہ حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، ملک کا سارا سسٹم بیٹھ چکا ہے، اتنی بدنظمی، افراتفری اور گھٹن زدہ ماحول میں الیکشن کا انعقاد بھی چیلنج بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں انتخابات وقت کی ضرورت ہے وہاں اس کا انعقاد بھی آزمائش بنتا جا رہا ہے، پاکستان کو آج جن مشکلات کا سامنا ہے اس
Read more31 اگست 2023 کو آزاد ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں عوام کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاج میں مظفر آباد کے تاجران، سول سوسائٹی، نوجوان سیاسی و سماجی نمائندگان، بلدیاتی انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے کونسلر، طالب علم، ٹرانسپورٹ یونین، مختصرً ہر مکتبہ فکر اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ کیونکہ اس تحریک میں حصہ لینے والے تمام لوگ سیاسی اور سماجی اور کسی بھی طرح
Read moreآج کا موضوع حقوق والدین کے ساتھ ساتھ وہ محبت ہے جو ماں اور باپ اولاد سے کرتے ہیں، غیر مشروط اور بے لوث۔ بہت سی اولادیں ایسی ہیں جو وقت پر قدر نہیں کرتی ہیں اور انہیں احساس اس وقت ہوتا ہے جب ماں باپ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، کچھ ایسی بھی ہیں جن کی بے حسی تاحیات قائم رہتی ہے اور وہ لوگ اکثر اوقات مکافات عمل کو بھی آزمائش گردانتے ہیں۔ ایک ماں کو میں
Read moreنجف اشرف: ائر ہوسٹس شبانہ، مصری تھی۔ پیاری اور خوش خلق سی۔ جہاز سے نکلتے ہوئے اس نے خداحافظ کہا اور سیڑھی پر پہلا قدم رکھا تو گرم لو کے تھپیڑے نے استقبال کیا۔ سیڑھیاں شکر ہے زیادہ نہ تھیں، اس لئے آرام سے اتر گئی۔ سامنے ہی بس اور ایک وی آئی پی گاڑی کھڑی تھی۔ ہم بس کی طرف بڑھے تو گاڑی کا ڈرائیور لپک کر ہمارے پاس آیا اور گاڑی کا دروازہ کھولا مگر اونچی گاڑی پر
Read moreکربلا کیا ہے؟ ایک تاریخی المیہ ہے۔ ایک میدان ہے جو حق اور ناحق، ظلمت اور روشنی، ظالم اور مظلوم کے درمیان جنگ اور قربانی کا نام ہے۔ حسینیت اور یزیدیت میں معرکہ ہے کربلا۔ کرب و بلا یعنی تکلیف اور مصیبت! حسینیت علامتی انداز میں آج بھی موجود ہے اور یزیدیت بھی نہیں مٹ سکی! اب تو یزیدیت نفسیات بن چکی ہے۔ اور معصومیت اس یزیدی نفسیات کے پہاڑ کے نیچے آ کر نہ صرف کچلی جا رہی ہے
Read moreچند برس پہلے ایک عجب گھٹن کا احساس تھا۔ بے چینی تھی، بے کلی تھی، اضطراب تھا۔ اب نہ بے چینی ہے نہ بے کلی نہ اضطراب۔ وجود رہ گیا ہے سو بھی چلتی پھرتی نعش ہے۔ اب میت کے کیا احساسات اور کیا محسوسات اور اس سے گلا بھی کیا۔ آدم زادوں کے جس جھنڈ کا ہم حصہ ہیں وہاں سب کے سب کم و بیش ایک ہی کیفیت میں سفر حیات کو کاٹتے جا رہے ہیں۔ آنکھیں کھلی
Read moreطاقت کا دیوتا ایک ہی ہوتا ہے جہاں سے سب کو طاقت ملتی ہے۔ طاقت کے دیوتا کی مرضی وہ جس کو چاہے جتنی چاہے طاقت عطا کر سکتا ہے لیکن دیوتا کبھی بھی کسی کو اپنی پوری طاقت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کو طاقت کے تمام داؤ پیچ سکھاتا ہے۔ اگر کوئی دیوتا زیادہ مہربان ہو بھی جائے تو وہ اس کو طاقتور اتنا ہی بناتا ہے جتنی طاقت کا بوجھ وہ خود برداشت کرے کیونکہ زیادہ
Read more’دی سمپسنز‘ امریکی کارٹون سیریز ہے، یہ 1989 میں شروع ہوئی اور اب تک اس کی ساڑھے سات سو اقساط نشر ہو چکی ہیں اور یوں یہ امریکی ٹی وی کی تاریخ کی سب سے طویل کارٹون سیریز ہے۔ یہ سیریز امریکی کلچر اور رہن سہن کی عکاسی کرتی ہے اور اس میں ایک خاص قسم کا طنز ہے جس کی وجہ سے یہ ہر قسم کے ناظرین میں مقبول ہے۔ پاکستان میں اس کی پسندیدگی کا عالم یہ ہے
Read moreجنرل ضیاء کے مارشل لا کا دور تھا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نو سال قبل پھانسی دی گئی تھی۔ سیاسی قیدیوں کو چھڑانے کے لیے پاکستان ائر لاین کا جہاز اغوا کیے ابھی چند برس ہی ہوئے تھے۔ سیاسی جماعتوں پر مکمل پابندی تھی۔ جلسے جلوس کارنر میٹنگز و سیاسی اکھنڈ پر خاص نظر رکھی جاتی تھی۔ لوگ سیاست پر یا ملک پر قابض آمر کے بارے میں سرگوشیوں میں بھی بات کرنے سے کتراتے تھے۔ ادیب اور شاعر
Read moreلاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے سنہ 2000 کے بعد سے ریاستی اداروں نے ہزاروں بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا تاہم ریاستی ادارے لاپتہ افراد کے مسئلے کو ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف ایک بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہیں۔
Read moreبرطانیہ میں ہونے والی تحقیقات میں اب تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی حتمی وجہ کیا تھی تاہم سرے کی عدالت میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر سارہ شریف کی موت قدرتی نہیں تھی۔
Read moreقمر تب سے ہر سال مودی کو راکھی باندھتی ہیں، یہاں تک کہ کووڈ کے دوران جب آمدورفت مشکل تھی تو وہ ڈاک کے ذریعے وزیراعظم مودی کو راکھی بھیجتی تھیں۔
Read moreاگر یہ پیس اٹیک اس ٹرافی تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کا حتمی امتحان انڈین بیٹنگ لائن ہو گی جو بلاشبہ اس ایونٹ کا بہترین بیٹنگ یونٹ ہے اور چھ بار کا چیمپیئن ہونے کے ساتھ ساتھ ون ڈے فارمیٹ میں ابھی بھی ایشیا کا چیمپیئن ہی ہے۔
Read moreعید کی چھٹیوں میں جو سفر لاہور سے شروع ہوا تھا وہ ٹھیک ایک مہینے کے بعد حسین کوٹ، ہنزہ اور فرانس سے گزرتا ہوا وینس میں سنتا ماریا کے گرجا گھر میں ختم ہوا اور پھر واپسی کی راہ لی۔ پورے تیس دن۔ سکون آور دوائیوں کے پیکٹس کے ساتھ چلے تھے اور راستے میں بھول ہی گیا کہ دوائیں کہاں رکھی ہیں اور انھیں کھانا بھی ہے۔ گرمی، تھکاوٹ اور کام کے دباؤ سے نکل کر ایک عجیب
Read more10 اپریل 1973 کو پارلیمنٹ نے موجودہ آئین کی منظوری دی جس کی صدر مملکت نے 12 اپریل 1973 کو توثیق کی 280 آرٹیکلز پر مشتمل دستور کو 1973 کے آئین کی شہرت حاصل ہوئی جو نصف صدی سے کسی نہ کسی شکل میں قائم ہے۔ آئین جہاں ریاست کو ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ قرار دیتا ہے۔ وہاں اس کی چاروں اکائیوں کو متحد رکھنے کی ضمانت بھی دیتا ہے۔ آئین میں عام آدمی سے لے کر صدر مملکت تک کے
Read moreاگر ہم دنیا میں بتدریج مضبوط ہوتی معیشتوں کا مطالعہ کریں تو ایک حقیقت ضرور ہمارے سامنے آ کھڑی ہوگی کہ ان ممالک نے جو بھی سیاسی نظام اپنے ہاں رائج کیا ہوا ہے وہ اس نظام پر ایک طویل عرصے سے عمل پیرا ہیں اور سیاسی مخالفت چاہے جس مرضی بلندی کو چھولے مگر نظام کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے اور اسی سبب سے ان کی سیاسی بنیادیں ٹھوس ہیں اور ٹھوس سیاسی بنیاد ہی مضبوط معیشت کی
Read moreپاکستان میں بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے شہریوں میں تشویش کی لہر کو جنم دیا ہے، جس کی وجہ سے ان بلوں کا موازنہ ”ڈیتھ لائسنس“ یا ”موت کے پروانے“ سے کیا جا رہا ہے۔ اس عوامی مفاد پر مبنی آج کے اس کالم میں تاریخی پس منظر، تقابلی مطالعہ، اور پاکستانی آبادی پر بجلی کے بے تحاشا بلوں کے اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ پاکستان کے توانائی کے منظرنامے نے اپنے قیام کے بعد سے ہی
Read moreرات کے سائے گہرے ہو چکے تھے۔ فلاڈلفیا کے قریب ایک چھوٹے سے قصبہ کے باہر کھیتوں میں درختوں میں گھری حویلی سنسان نظر آر ہی تھی۔ اچانک سامنے کی کھڑکی میں جلتی موم بتیوں کی ایک قطار سی نمودار ہونا شروع ہوئی۔ کچھ لمحوں بعد ایک درخت کی شاخ پر ایک جلتا لالٹین ایک طرف سے سبز روشنی دکھاتا لٹک گیا۔ سگنل ہو چکا تھا۔ سامنے درختوں کے جھنڈ سے ایک شخص نمودار ہو دائیں بائیں دیکھتا درخت کے
Read moreپاکستان میں توہین مذہب کے نام پر کمزور طبقات اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف بپھرے ہوئے ہجوم کی کارروائیاں روز کا معمول بن چکی ہیں۔ ابھی سیالکوٹ میں سری لنکن نوجوان پریانتھا کمارا دیاوادنا کی وحشیانہ موت، جوزف کالونی لاہور میں مسیحی آبادی کے سینکڑوں گھر جلانے جیسے دردناک واقعات کی گرد بیٹھی بھی نہ تھی کہ سانحہ جڑانوالہ ہو گیا، جس نے ایک بار پھر پاکستانی معاشرے کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک بار پھر جوش اور
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژن بنچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا معطل کردی ہے تاہم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی ایک خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کو بدستور اٹک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بدھ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں نافذ ہونے والے اس ترمیمی ایکٹ کے تحت عمران
Read moreشاید اشرافیہ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ جب کمزور کا ہاتھ پڑتا ہے تو وہ طاقتور سے پچھلے سارے بقایا جات وصول کر لیتا ہے۔ ماضی میں ہماری عوام کو مہنگائی اور ”اکانومیکل انفلیشن“ کے ذریعے بے دردی سے مسلسل کمزور کیا جاتا رہا ہے۔ ہر آنے والی جمہوری حکومت نے ٹیکسز میں اضافہ کیا، پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں اور عام روزمرہ کی چیزوں کو مہنگا کیا مگر اس کے مطابق دیہاڑی دار اور عام مزدور کی
Read moreانڈر گراؤنڈ کے لغوی معنی تو زیر زمین یا زمین کے اندر ہی ہوتے ہیں لیکن سیاست کی زبان میں یہ لفظ بہت گہرائی اور گیرائی رکھتا ہے۔ یہاں پے اس لفظ کی اس سے زیادہ وضاحت میرے خیال میں غیر ضروری ہے۔ یہ عنوان ہے ہمارے دوست، صحافی، ناول نگار، شاعر، محقق، قلم کار اشرف شاد کی نئی کتاب کا ۔ اشرف نے یہ کتاب اپنے ساتھیوں مجاہد بریلوی، عامر ضیاء، سہیل سانگی کی شراکت میں مرتب کی ہے۔
Read moreبنگال اور بہار کے بعد فسادات کا دوسرا خوناب دھارا پنجاب کے شمالی علاقوں سے پھوٹا۔ پنجاب کے فسادات میں بھی تقویمی ترتیب پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ خضر حیات کی وزارت 2 مارچ کو مستعفی ہوئی۔ گورنر ایون جین کنز ( Sir Even Jenkins) نے مسلم لیگ کو حکومت سازی کی دعوت دینے کی بجائے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کی دفعہ 93 کے تحت پنجاب میں گورنر راج نافذ کر دیا۔ شوکت حیات لکھتے ہیں کہ ”مسلمانوں
Read moreسانحہ جڑانوالہ نے میرے ذہن میں بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ بطور مسلمان میرا عقیدہ پختہ مسلمانوں والا ہی ہے۔ میرا گھرانا اہل سنت مسلک سے متصل ہے اور بچپن سے ہنوز اسلام کی توضیح کو بعینہ سمجھا اور اس پر عمل پیرا ہوں۔ ہمارا گھرانا زمیندار ہے۔ میرے دادا جان اور نانا جان گاؤں میں زمین داری کرتے تھے۔ ان کے پاس مسیحی برادری کے بیشتر افراد کام کاج کے سلسلے میں ہمہ وقت موجود رہتے تھے۔
Read moreپاکستان کی سیاست کا مطالعہ ’مشاہدہ اور تحقیق کر لیں سیاسی استحکام کے لئے حکومتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے اور وقت پر ملک کے دستور کے مطابق انتخابات کا انعقاد ضروری ہے جن ممالک میں بھی جمہوریت رائج ہے وہاں مسائل کے حل کے لئے اور سیاست‘ معیشت کو دوام بخشنے کے لئے جہاں حکومتیں اپنی آئینی مدت پوری کرتی ہیں وہیں بر وقت انتخابات کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار آزادی کے 76 برس گزرنے
Read moreپاکستان میں جینے کے لیے دل پتھر کا اور بلا کی بے حسی ہونی چاہیے۔ دہائیاں لگیں اس سیاسی بحران کو کھینچ کھانچ کر معاشی بحران بنانے میں۔ اب جماعتوں پر جماعتیں بن چکی ہیں۔ وہی فرسودہ لوگ، وہی لٹیرے، وہی بچہ جمورا، وہی کھیل تماشا۔ آخر سیاست دان اور دیگر سٹیک ہولڈرز ملک کی سلامتی کے لیے کیوں نہیں ایک گول میز پر بیٹھ کر بات کرتے؟ اگر اس بات کا تصفیہ ہو جائے تو قومی سود و زیاں
Read moreریاست اور عوام کے درمیان بظاہر تفریق اور تقسیم کو ہوا دینے والے ’سابقہ اثاثے‘ کس قدر بھاری ہتھیاروں سے لیس ہیں اور یہ ہتھیار یوں استعمال ہوں گے یہ خبر نہ تھی۔ کیا کیجیے کہ استعمال کا ہُنر خود ریاست نے اپنے ہاتھوں سے دیا ہے۔
Read moreانڈیا نے انڈین فارن سروس 2005 کی آفیسر گیتیکا سریواستو کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کی چارج ڈی افیئرز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تقسیم ہند کے بعد یہ پہلی بار ہے جب انڈیا نے پاکستان میں اپنے ہائی کمیشن کی سربراہی کسی خاتون کے سپرد کی ہے گیتیکا سریواستو پاکستان میں تعینات اپنے ہم منصب ڈاکٹر ایم سریش کمار کی جگہ لیں گی۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات محدود ہیں
Read more(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) مارچ 1983 ءمیں جب میں نے روزنامہ سنگ میل سے اپنے صحافتی سفر کا آغاز کیا تو ان دنوں بھارت میں سکھوں کی تحریک عروج پر تھی اور اسے خالصتان کی تحریک کا نام دیا گیا تھا۔ بھارت کا کہنا تھا کہ اس تحریک کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے اور جنرل ضیا کی فوجی حکومت خالصتان تحریک کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا اس تحریک کی قیادت کر رہے
Read moreبلوچستان کے لوک فنکارگل میرجمالی کے کوئٹہ اورسندھ کے درمیان شاہراہ پرپنجرہ پل سے متعلق گائے گانے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارکاکڑنے اس پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ گل میر جمالی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں جب میراوہاں سے گزرہواتولوگوں کو جس تکلیف میں دیکھا ان کو الفاظ میں بیان تونہیں کیا جاسکتا ہے لیکن میں نے شاعری کے زریعے ان کو اجاگرکرنے کی کوشش کی
Read more’مہذب دنیا میں اب کوئی بھی تعمیراتی مقاصد کے لیے دھماکہ خیز مواد استعمال نہیں کرتا، اس کے استعمال پر دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں پابندی ہے۔ ایسا صرف پاکستان اور ترقی پزیر ممالک میں کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔‘
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درپیش قانونی چیلنجز ابھی بھی موجود ہیں کیوں کہ متعدد مقدمات میں ان کی ضمانت پہلی ہی خارج ہو چکی ہے۔
Read moreڈرامہ سیریل کی موٹروے کیس سے مماثلت کی بِنا پر سوال کیا جارہا ہے کہ یہ کہانی لکھنے اور نشر کرنے سے پہلے متاثرہ خاتون سے پیشگی اجازت کیوں نہ لی گئی؟
Read moreاتوار کی رات نیند بہت دشواری سے نصیب ہوئی۔ معمول کے مطابق اٹھنا ممکن نہ رہا۔ تقریباً آٹھ بجے سے لیکن سرہانے رکھا موبائل ”گوں گوں“ کرنا شروع ہو گیا۔ بالآخر اٹھانا ہی پڑا۔ مسلم لیگ (نون) کے صف اول کے ایک رہ نما کا فون تھا۔ وہ نوائے وقت کے دیرینہ قاری ہیں۔ پیر کی صبح میرے لکھے کالم کو پڑھ کرناراض ہو گئے۔ مجھے فی الفور بتانا چاہا کہ میں نے ”شہبازصاحب کے ساتھ زیادتی کی ہے“ ۔
Read moreگزشتہ چار پانچ برس سے میں ڈاکٹر خالد سہیل کے ادبی حلقہ احباب میں شامل ہوں۔ ہم سب ’کے توسط سے ان کے ساتھ میرا یہ تعلق مضبوط ہوا۔ وہ قابل احترام استاد بھی ہیں اور پسندیدہ ادیب بھی ہیں۔ ضرورت کے وقت ماہر نفسیات بھی ہیں اور فیملی فرینڈ بھی۔ ان کے کچھ رازوں کی امین تو یہ دعا کی خواستگار بھی ہے۔ ڈاکٹر خالد سہیل وہ انسان دوست ہیں جو ہر دم انسانوں کے دکھوں کو آدھا اور
Read moreایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ مستقبل کے تعلقات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی اعلیٰ ایرانی اہلکار نے 37 سالہ شہزادہ محمد سلمان سے ملاقات کی ہے جن کی کوششوں سے چار دہائیوں بعد سعودی اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے امکانات
Read moreویسے تو من حیث القوم ہم نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مختلف رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے انقلابی، مذہبی، لسانی اور سیاسی نعروں کا شکار ہو کر ان گنت سیاسی دھوکے کھائے ہیں مگر جتنا بڑا سیاسی فراڈبے چاری عوام نے 2018 کے انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرہ پر یقین کر کے کھایا ہے۔ یقیناً پاکستان کی سادہ لوح عوام اتنے بھیانک سیاسی فریب میں گزشتہ 76 برسوں میں شاید ہی کبھی مبتلا ہوئی
Read moreمابعد جدیدیت اور رد نو آبادیت، کالونیل عہد کے خاتمہ کے بعد نوخیز ریاستوں میں گزشتہ سات دہائیوں سے زیر بحث ہیں۔ برطانوی ہند میں جدیدیت کا تصور، یورپی تہذیب و لسانی شناخت کے تحت تشکیل پایا۔ لہذا، تقسیم ہند کے بعد رد نو آبادیت کا چیلنج قومی سطح پر درپیش رہا۔ پوسٹ ماڈرن سماج میں تشخص کے معنی قومی تقاضوں کے مطابق ڈھالے جاتے ہیں جس کے لیے ضروری ہے کہ ریاست آزادانہ طور پر مقامیت سے ہم آہنگ
Read moreفوبیا سے مراد کسی چیز کا خوف یا نفرت ہے۔ اسلامو فوبیا سے مراد دیگر مذاہب کے لوگوں کا اسلام یا مسلمانوں سے خوف کھانا یا نفرت کرنا ہے۔ نائن الیون کا سانحہ اسلاموفوبیا میں اضافہ کا باعث بنا۔ اس واقعہ کے بعد نہ صرف مسلمان بلکہ افغانستان اور پاکستان کو دہشت گرد ممالک تصور کیا جانے لگا۔ ”خلافت“ فلم اگر آپ نے دیکھی ہے تو اس میں آپ واضح طور پر شام میں داعش کا خلافت قائم کرنا اور
Read moreحکومت کوئی ایسا لائحہ عمل تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ بجلی کے بلوں کے معاملہ میں سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی کوئی ایسا طریقہ ہو کہ عوام کو جھانسا دیا جا سکے کہ سخت مالی مشکلات اور محدود وسائل کے باوجود نگران حکومت لوگوں کو ’رعایت‘ دینے کی کوشش کر رہی لیکن آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے معاہدوں میں کوئی مشکل بھی پیش نہ آئے اور بجلی کے ٹیرف پر
Read moreصدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی سے وابستہ رہے۔ جماعت کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ جلد سید مودودی کے حجرہ بے آب و رنگ
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع ورکنگ باونڈی کے قریب باگڑیاں مقام نامی ایک گاؤں میں میٹھائی کی ایک ایسی دکان ہے جہاں پر گاہک کو ایک وقت میں ’ایک کلو گرام‘ سے زیادہ میٹھائی نہیں ملتی۔
Read moreہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز عالم دین تھے۔ تقریر ایسی کیا کرتے کہ وہ کہیں اور سنا کرے کوئی۔ علم اور فن خطابت کی جتنی خوبیاں بھی ہو سکتی ہیں، ان کی ذات میں جمع تھیں لیکن کمزوری ایک ہی تھی، مولانا مودودی۔ کسی نہ کسی بہانے وہ خود ان کا ذکر کر دیتے پھر موضوع سے بھٹک جاتے۔ اس کے بعد مودودی کا ذکر ہوتا اور ان کی دانست میں اس کی گمراہیوں کا تذکرہ۔
Read moreمیرے پاس یہ کتاب مطالعہ اور تبصرے کے لیے آئی تو موضوع دیکھ کر لگا کہ ایک خشک قسم کی کتاب ہو گی اور شاید اسے پڑھنے میں دل نہ لگے لیکن یہ معلوماتی ہونے کے ساتھ دلچسپ بھی ہے۔ مصنف نے سیاست کی تعریف کچھ یوں کی ہے کہ مل جل کر گروپ کی شکل میں کسی کام کو پایہ انجام تک پہنچایا جائے۔ جیسے ایک فٹ بال ٹیم میں مختلف کھلاڑی ہوتے ہیں لیکن ان سب کا ہدف
Read moreمرزا غالب نے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں ہر دو کے ظاہر باطن پر گزرنے والے ممکنہ احساسات کا اپنے معجز نما کلام میں اس طرح احاطہ کیا ہے کہ مکمل شعر تو ایک طرف، شعر کا مصرعہ، اولیٰ یا صرف مصرعۂ ثانی ہی حالات کی تفسیر و تاویل کا فرض ادا کر کے گہرا تاثر چھوڑ جاتا ہے۔ مثلاً جڑانوالہ میں مسیحی اقلیت پر گزرنے والی قیامت اور ان کی عبادت گاہوں کی جنونیوں کے ہاتھوں بے
Read moreنیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کے درمیان گرمجوشی کا ذکر کئی برسوں سے ہو رہا ہے لیکن اس وقت ان کا ذکر بہت زیادہ ہوا جب سنہ 2021 میں ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچے اور دونوں کھلاڑیوں کا میڈیا پر ایک ساتھ نام لیا جانے لگا۔
Read moreدسمبر کا دھندلکا اور صبح کے چھ بجے کا وقت تھا، جب علامہ اقبال ایک اونی شال اوڑھے، دھیرے دھیرے قدم اٹھاتے، کوچہ بلی ماراں سے گزرتے ہوئے، مرزا غالب کے مکان پر پہنچے۔ مکان کی حالت بہت بہتر تھی، جس سے اندازہ ہوتا تھا کہ غالب نے شاید انگریز سرکار سے ملنے والی پنشن سے، اسے دوبارہ تعمیر کروایا ہے۔ دروازے کے ساتھ دیوار پہ تختی آویزاں تھی، جس پہ مرزا اسداللہ خان غالب، مکان نمبر 366 / 2
Read moreکسی بھی ادارے کی ذمہ داریوں اور کردار کے متعلق گفت گو ہمیشہ اس وقت تک ناقص اور ادھوری رہے گی جب تک اس ادارے کی ہیئت اور ساخت کا فیصلہ نہ کر لیا جائے یا کم از کم اس کی حقیقت کے بارے میں کوئی مفروضہ یا نظریہ قائم نہ کر لیا جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میڈیا میں وہ تمام ابلاغیاتی ذرائع شامل ہیں جن کا کام کسی بھی شکل میں معلومات پہنچانا ہے۔ معلومات دینے
Read moreساون کا مہینہ اب کے خوب برسا ہے۔ بھادوں بھی گاہے بگاہے برستا رہا۔ اب رت بدل رہی ہے۔ ساون کا مہینہ مجھے بہت پسند ہے اور اس مہینے سے میری بے شمار یادیں بھی جڑی ہیں۔ اس مہینے کا موسم ہر پل نئی کروٹ لیتا ہے کبھی خوب بارش ہوتی ہیں تو کبھی دن بھر تیز دھوپ مگر شام کو اچانک بارش اور کبھی صبح سویرے اٹھے تو تیز بارش ہو گئی اور کبھی دن بھر سیاہ بادل چھائے
Read more