خدا مولانا طارق جمیل اور رابی پیرزادہ کے کاروبار میں برکت دے

ماضی فراموش کر کے عمران خان وزراعظم بننے سے پہلے ہی اسلام کی طرف مائل ہو گے تھے۔ 2013 کے بعد جذبۂ ایمانی مزید بڑھ گیا اور سیاست پر اسلامی رنگ خوب چڑھایا گیا۔ ایاک نعۡبد و ایاک نسۡتعیۡن ؕ۔ سیاسی انتخابی جلسوں میں نعرے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ مدینہ کی ریاست کا تصور دیا گیا ہے۔ احادیث اور قرآنی آیات سمیت سیرت رسول پاک ﷺ موضوع بنایا جاتا ہے۔ سعودی عرب کی سرزمین پر ننگے

Read more

ضیا شاہد صحافت کی ضیا

آج دوسرا اتوار ہے اور خبریں کا سنڈے میگزین میرے سامنے کھلا پڑا ہے۔ میں ضیا شاہد صاحب کا کالم ڈھونڈ رہی ہوں۔ مگر آج بھی میگزین پر ان کے کالم والا صفحہ سونا پڑا تھا۔ میں سنڈے میگزین میں صرف ان کا کالم بہت رغبت سے پڑھا کرتی تھی۔ باقی بس سرسری نگاہ ڈال کر گزر جاتی۔ میں ہمیشہ ضیا شاہد صاحب سے کہا کرتی تھی ”آپ اتنا کام کیسے کر لیتے ہیں۔“ جواب میں وہ بھینچے ہوئے منہ

Read more

ریوینج پورن: انڈونیشیا جہاں انتقامی پورن کا نشانہ بننے والے سزا کے ڈر سے سامنے نہیں آتے

انڈونیشیا میں ایسی خواتین جن کی ذاتی جنسی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کی رضامندی کے بغیر پوسٹ کی گئیں ہیں، انھیں ملک کے فحاشی سے متعلق قانون کے تحت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

سی ای او سیکرٹس: ٹھیلے پر چائے کا بزنس شروع کرنے والی خاتون جن کی پراڈکٹ اب بڑے سٹورز اور ریسٹورنٹس پر فروخت ہوتی ہے

ایک اجنبی ملک میں اکیلے اپنا کاروبار چلانا، خالہ جی کی گھر تو نہیں لیکن ٹینا چین کہتی ہیں کہ ایسا ممکن ہے۔

Read more

نریندر مودی بمقابلہ ممتا بینرجی: کیا مغربی بنگال کے انتخابات میں انڈیا کی جمہوریت اور مودی کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا؟

انڈیا کی انتخابی تاریخ میں غالباً یہ واحد ایسا ریاستی انتخاب ہے جس میں ایک علاقائی پارٹی کو شکست دینے کے لیے ملک کے وزیر اعظم نے غیر معمولی انتخابی مہم چلائی ہو۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مغربی بنگال کے انتخابات ملک کی مستقبل کی جمہوریت کا رُخ طے کرنے والے ہیں۔

Read more

کراچی کے این اے 249 میں ضمنی الیکشن: کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟

کراچی — ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں جمعرات کو ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ ہوگی۔ یہ حلقہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے سینیٹر بننے کے بعد مستعفی ہونے کی وجہ سے خالی ہوا تھا۔

Read more

کویت: فرح حمزہ اکبر کا قتل، ’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘

فرح حمزہ اکبر کو گذشتہ ہفتے کویت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ حالانکہ ان کے گھر والوں نے حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ انھیں اس شخص سے بچائیں جو انھیں ہراساں کر رہا تھا۔

Read more

انخلا کے بعد افغانستان میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں: زلمے خلیل زاد

امریکی محکمۂ خارجہ نے افغانستان سے یکم مئی کو امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہونے سے پہلے کابل کے امریکی سفارت خانے میں موجود اپنے عملے میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تعینات رہنے کے بعد امریکی فوجیوں کے وہاں مزید تعینات رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

Read more

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل میں فرق

غالب نے کہا تھا۔ دل ناداں تجھے ہو کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے سو دل کی دوا اس وقت تک صحیح نہیں دی جا سکتی جب تک کہ یہ یقین نہ ہو جائے کہ یہ درد دل کا ہی ہے یا نہیں۔ اور اگر دل کا ہے بھی تو دل کا دورہ ہے؟ انجائینا ہے؟ دل کا فیل ہونا ہے یا کارڈیک اریسٹ ہے؟ دل کے دورے اور ہارٹ فیل میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کارڈیک

Read more

دنیا بھر میں 10 میں سے ایک خاتون کا حمل ضائع ہو جاتا ہے: تحقیق

برطانوی جریدے کی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں ہر 10 میں سے ایک خاتون کا حمل ضائع ہو جاتا ہے۔

منگل کو برطانوی جریدے دی لینسیٹ میں تین پیپرز کی ایک نئی سیریز شائع کی گئی جس میں حمل ضائع ہونے سے متعلق ڈیٹا مرتب کیا گیا ہے۔

Read more

اس سال کے آسکرز میں نیا کیا تھا؟

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا میلہ اتوار کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں سجا لیکن کرونا کی وجہ سے اس بار وہ رنگینیاں دیکھنے کو نہیں ملیں۔

رواں برس ایونٹ کو یادگار بنانے والے آسکر کے فاتحین کا تعلق صرف امریکہ اور برطانیہ سے نہیں بلکہ دیگر ممالک سے بھی تھا۔

ان اداکاروں نے نہ صرف کئی ریکارڈز بنائے بلکہ ساتھ ہی ساتھ نئی روایات کی بھی بنیاد رکھ دی ہے۔

Read more

مس کیرج یا حمل کا بار بار ضائع ہونا: ’میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کو دیکھ کر بس رو پڑتے تھے‘

ماں کی کوکھ میں بڑھنے والے بچے کا ضائع ہو جانا کسی بھی شادی شدہ جوڑے کے لیے بہت بڑا نقصان ہوتا ہے اور اس مسئلے سے دوچار خواتین کا اس حساس موضوع پر بولنا کوئی آسان نہیں ہوتا لیکن کچھ خواتین نے بی بی سی کو اپنے اس تلخ تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔

Read more

نافعہ اکرام پر تیزابی حملہ اور مغربی فنڈڈ ٹولہ

محترمہ طیبہ ضیاء صاحبہ کا مورخہ 26 اپریل کا، نوائے وقت میں کالم، امریکہ میں سترہ مارچ 2021 کو ایک پاکستانی نژاد بچی پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ پر ہے۔ موصوفہ واقعہ کی تفصیل لکھتی ہیں: ” گھر کے گیراج کے پاس اچانک پیچھے سے ایک بندہ دوڑتا ہوا آیا، اس کے ہاتھ میں سفید رنگ کا گلاس تھا جس میں تیزاب تھا اور تیزی سے نافعہ کے اوپر پھینک کر رفو چکر ہو گیا“ اور لکھتی ہیں کہ: ”واقعہ

Read more

عروسہ ارشد: برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر

برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی فائر فائٹر عروسہ ارشد کہتی ہیں کہ فائر اینڈ ریسکیو سروس نے ان کو آکسیجن ماسک کے نیچے پہننے کے لیے ایک خاص حجاب بھی فراہم کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دوسری نوجوان مسلم خواتین بھی ان کے نقش قدم پر چلے گیں۔

Read more

میری نظر میں مردانگی کیا ہے؟

ڈیر رابعہ! میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجسٹ میڈیکل سائنس کی وہ شاخ ہے جس میں ہم ہارمون سے متعلق بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔ میڈیکل سائنس، اینڈوکرنالوجی، دنیا کی تاریخ، اس کے مذاہب اور مختلف ممالک کی تہذیبوں کے مطالعے اور مشاہدے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ صنف بائنری (دو رخہ) نہیں ہے بلکہ ایک اسپیکٹرم (کثیر جہتی) ہے۔ جس طرح سفید روشنی منشور (پرزم) میں سے گزر کر قوس و قزح کے مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے بالکل اسی طرح ڈی این اے ( ڈی این اے ) سے لے کر فینوٹائپ تک انسانوں کے خدوخال، جسمانی ساخت یا ان کی صلاحیت کو دو خانوں میں نہیں بانٹا جا سکتا ہے۔

Read more

محمد بن قاسم بمقابلہ راجہ داہر

وطن عزیز پاکستان میں جیسے ہی 10 رمضان آتا ہے تو محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے بارے میں ایک بحث کا آغاز ہو جاتا ہے۔ مذہبی طبقہ محمد بن قاسم کو اسلام کا سفیر قرار دے کر 10 رمضان کو یوم باب الاسلام کے نام سے مناتا ہے جبکہ سندھی قوم پرست اس موقع پر راجہ داہر کی حمایت میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

درج ذیل مضمون میں سندھ دھرتی کے اصل ہیرو اور ولن کی کھوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

Read more

جدید افسانے کی دستاویز: گونجتی سرگوشیاں

”سربستہ رازوں کو نہ کھوجنے والے اپنی نسل کے کاندھوں پہ چہ مگوئیاں چھوڑ جاتے ہیں، جن کی سرگوشیاں ساری زندگی سینوں میں گونجتی رہتی ہیں“ ۔ افغان افسانہ نگار ثروت نجیب کے افسانے ”ایلے سارینا“ کے اس جملے سے اخذ کیے گئے نام سے شائع شدہ جدید افسانوں کے مجموعے ”گونجتی سرگوشیاں“ میں سات نوجوان خواتین کے پانچ پانچ افسانے شامل کیے گئے ہیں۔ اس منفرد کتاب کو فرحین خالد اور صفیہ شاہد نے ترتیب دیا ہے، جن کے

Read more

امتحان کا موسم

میں گزشتہ کئی دن سے ایک یتیم بچے کی فیس اکٹھی کرنے میں مصروف ہوں، وہ بچہ ایک نجی یونیورسٹی میں بی ایس کا طالب علم ہے، چھ بہنوں کا واحد سہارا اور انتہائی ذہین اور قابل سٹوڈنٹ۔ میں گزشتہ پانچ برس سے اسے جانتا ہوں ، وہ جب سکول میں تھا تو پہلے ٹائم سکول اور شام میں ملازمت کرتا تھا۔ اب یونیورسٹی میں ہے تو سیکنڈ ٹائم کلاسز اور پہلے ٹائم ملازمت کرتا ہے۔ لاک ڈائون نے جہاں

Read more

کورونا، نینو ایجنٹ اور ماہرین علوم عمرانی

کورونا کی وبا ایک عالمگیر وبا ہے جس کے بارے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعدد خواتین و حضرات اب تک گومگو اور شکوک و شبہات کے عالم میں ہیں۔ لیکن ہمسایہ ملک بھارت، ایران اور باقی دنیا خصوصاً یورپی ممالک سے جس قسم کی افسوس ناک بلکہ خوف ناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، اس کے بعد لوگوں کی آنکھوں سے شکوک کے پردے تیزی سے ہٹ رہے ہیں اور لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے کہ یہ

Read more

پرائمری سکول کا ہیڈ ماسٹر جو برطانوی وزیر اعظم سے زیادہ تنخواہ لیتا ہے

یہ کہانی برطانیہ کے جنوب مشرقی لندن کے ایک پرائمری سکول کے ہیڈماسٹر مارک المز کی ہے۔ مارک المز نے ٹڈمل پرائمری سکول کا چارج 2001 ء میں سنبھالا، اس وقت سکول کا شمار ناکام ترین سکولوں میں ہوتا تھا لیکن چارج سنبھالنے کے بعد سکول میں بہتری پیدا ہوتی گئی اور بہت جلد یہ لندن کے بہترین سکولوں میں شمار ہونے لگا۔ مارک المز وہی استاد ہے جس کی تنخواہ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے زیادہ ہے

Read more

ظالمو ایسا نہ کرو

اندازہ کریں کہ جو شخص اس وقت قضا و قدر کا مالک ہو، جس کے سپاہی فتح کے جھنڈے لہراتے اس شہر میں داخل ہو رہے ہوں جس کی زمین کبھی اس کے لیے تنگ کر دی گئی ہو۔ اس کا معاشی بائیکاٹ اس طرح کیا گیا ہو کہ بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور معصوم بچے بھوک کی شدت سے بلبلا اٹھے ہوں اور محصورین نے پیٹ پر پتھر باندھ رکھے ہوں، ان کو تپتی ریت پر لٹا کر تشدد کیا جاتا ہو، ان کو اس قدر اذیتیں دی گئیں ہوں کہ وہ اور اس کے ماننے والے یہ شہر چھوڑنے پر مجبور کر دیے گئے ہوں، ملک بدر کر دیے گئے ہوں اور گھر سے بے گھر کر دیے گئے ہوں۔

وہی شخص جب ان مظلوم لوگوں کے ساتھ اسی شہر میں ایک فاتح کی حیثیت سے داخل ہوتا ہے تو اس طرح کہ اس کا سر جھکا ہوا ہے اور اس کا چہرہ عجز و انکساری سے بوجھل ہے، مظالم ڈھانے والے تھر تھر کانپ رہے ہیں کہ ایک اشارے سے ان کے سر تن سے جدا کر دیے جائیں گے۔ اس منظر نامے میں وہ شخص شہر میں داخل ہوتا ہے اور سب لوگوں کے لئے عام معافی کا اعلان کرتا ہے ان الفاظ کے ساتھ کہ:
”آج کسی سے بدلہ نہیں لیا جائے گا۔“

وہ شخص کیسا ہو گا؟

Read more

بلڈوزروں کی آنکھیں نہیں ہوتیں!

گزشتہ دنوں خبر آئی کہ تین دہائیاں پرانا ریکارڈ نکال کر محکمہ مال کے چند ماہرین نے ایسی دستاویز مقدس تیار کی ہے جس کی بنا پر جاتی عمرہ کے کچھ گھروں پر بلڈوزر چلانا واجب ہو گیا ہے۔ طے پایا کہ قانونی اور عدالتی پیچیدگیوں سے بچنے کے لئے، رات کی خاموشی میں یلغار کی جائے اور جب تک کسی کو خبر ہو، انصاف کام دکھا چکا ہو۔ اس فیصلے کی بنیاد جناب وزیراعظم کا یہ قول ہے کہ ”قانون سب کے لئے برابر ہے“ البتہ قانون کی تعبیر اور ”سب“ کی تشریح حکومت کا اپنا استحقاق ہے۔ حملے میں ایک دن کی تاخیر ہو گئی اور ایک عدالتی حکم امتناعی کے باعث ”قانون سب کے لئے برابر ہے“ کی ایک درخشندہ مثال، لوح تاریخ پر رقم ہوتے ہوتے رہ گئی۔

Read more

بگ ڈاگ الٹرا: بچ جانے والا فاتح، ایک ایسی انوکھی دوڑ جس کی کوئی فنش لائن نہیں

اگر آپ کو ایسا مسلسل دو یا تین دن تک کرنا ہو، بغیر رکے، ہر گھنٹے بس دوڑتے رہنا ہو، تو کیا آپ یہ کر سکتے ہیں؟ کیونکہ جناب یہ وہ ریس ہے جو صرف اُس وقت ختم ہوتی ہے جب سارے بھاگنے والے تھک کر گر جاتے ہیں یا رک جاتے ہیں۔

Read more

کورونا سے سہمی اور موت کے منڈلاتے سائے میں ڈوبی دلی کا آنکھوں دیکھا حال

گذشتہ چند دنوں سے دہلی کے ہسپتالوں میں آکسیجن ختم ہونے، بستروں، ادویات اور وینٹیلیٹروں کی کمی کی اطلاعات کے درمیان بی بی سی کے نامہ نگار زبیر احمد سنیچر کی صبح اپنی گاڑی میں اس بحران کا جائزہ لینے نکلے۔

Read more

سارہ خان: ’ثبات‘ اور ’رقصِ بسمل‘ کی اداکارہ ’ہمیشہ‘ مردوں کو برا دکھانے پر نالاں کیوں؟

عام طور پر ایک ’دکھی اور مظلوم‘ لڑکی کا کردار نبھانے والی سارہ عام زندگی میں ایسے ہی خوش رہتی ہیں جیسے وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دکھتی ہیں، یا شاید جیسے وہ اپنے آپ کو دوسروں کو دکھانا چاہتی ہیں۔

Read more

طالبان کا تصور جمہوریت اور اشرف غنی

آزاد اور خودمختار افغانستان میں مستحکم مرکزی حکومت کا قیام اور اسلامی نظام کا نفاذ اولین ترجیح ہو گا امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد طالبان کا دعوی ہے کہ وہ یہی دو اہم بنیادی اہداف حاصل کریں گے۔ امارت اسلامی افغانستان کو بدعنوانی، ظلم اور نا انصافی کے خاتمے اور ملک میں مرکزی اسلامی حکومت کے قیام کے لئے عمل میں لایا گیا تھا جسے امریکی شاطروں نے سازشیں کر کے ختم کر دیا تھا۔

Read more

آخر ہندو لڑکیاں ہی کیوں مسلمان ہوتی ہیں؟

لاڑکانہ کی نوجوان ہندو لڑکی آرتی بائی 5 اپریل بروز پیر اچانک کہیں گم ہو گئی پانچ دنوں کے بعد پتا چلا کہ آرتی اب ”عائشہ“ بن چکی ہے، وہ لاڑکانہ سے کراچی چلی گئی تھی جہاں جاکر اس نے مذہب تبدیل کیا اور ایک مسلمان لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی۔

اس معاملے پر سندھ میں ہندو برادری میں سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی، سندھ اکثر ہندو اپنی بچیوں کے حوالے سے سخت تذبذب کا شکار ہیں، سندھ کی سول سوسائٹی بھی ہندو لڑکیوں کے اغوا اور ان کے زبردست مذہب کی تبدیلی پر فکرمند ہے۔ یہ ایک نہایت پیچیدہ مسئلہ ہے جس کے کئی عوامل ہیں، ان معاملات کو سلجھانے سے پہلے سمجھنا بھی الجبرا کی طرح مشکل ہے۔

ایسے معاملات چونکہ کافی سالوں سے پے درپے ہوتے رہے ہیں، اس لئے سندھ جیسی صوفیانہ دھرتی کے لئے باعث ننگ و عار سمجھے جاتے ہیں۔ صاف ظاہر ہے اہم ہندو رہنما، دانشور اور ایسے معاملات پر کڑی نظر رکھنے والوں ہندو مکھی اور تاجر طبقہ بھی بہت فکرمند ہے۔

Read more

ڈاکٹرلبنیٰ مرزا: میری۔ ہم سب۔ کی پہلی ڈاکٹر دوست

پچھلے ہفتے جب ڈاکٹر لبنیٰ مرزا سے فون پر بات ہوئی اور میں نے انہیں مبارکباد دی کہ امریکہ کے ڈاکٹروں نے انہیں بطور اینڈوکرونالوجسٹ ایوارڈ دیا ہے تو مجھے کسی کا قول یاد آیا کہ ایک مخلص دوست آپ کے دکھوں کو آدھا اور سکھوں کو دگنا کر دیتا ہے۔ اس کسوٹی پر پرکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا میری مخلص دوست ہیں۔

آج سے چار سال اور چار سو کالم پیشتر جب میں نے ’ہم سب‘ پر لکھنا شروع کیا تھا تو جس ڈاکٹر سے سب سے پہلے میری ملاقات ہوئی تھی وہ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا تھیں۔ میں نے جب ان کے کالم پڑھنے شروع کیے تو مجھے یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ وہ زندگی کے بہت سے موضوعات اور مسائل پر میری ہم خیال نکلیں۔ میں نے جب جنسیات کی نفسیات پر ایک تفصیلی کالم لکھا اور اس حقیقت کا اظہار کیا کہ بہت سے پاکستانی مرد اور عورتیں hermaphrodite، homosexual، transsexual and transvestite لوگوں کو سائنس ’طب اور نفسیات کی بجائے مذہب اور اخلاقیات کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کا تفصیلی خط آیا اور میں نے جانا کہ وہ اس موضوع پر تخصص رکھتی ہیں اور اپنے شاگردوں کو یہ موضوعات پڑھاتی رہتی ہیں۔ اس طرح دو طبیبوں اور دو ادیبوں میں مکالمہ ایک قدم اور آگے بڑھا۔

Read more

ایک عورت کی نظرمیں مردانگی کیا ہے؟

کیوٹی سی تحریم تمہیں جو اندھیرا اپنی طرف بلا رہا ہے مجھے اس میں چمکتے جگنو دکھائی دے رہے ہیں۔ مجھے اس کے پیچھے سے نکلتا سورج بھی سنائی دے رہا ہے کہ زندگی میں کچھ بھی مستقل نہیں ہو تا۔ رات لمبی ہی سہی سورج بھی اپنی حق تلفی برداشت نہیں کرتا۔ گولڈن گرلز شروع کر نے کا جو مقصد تھا۔ اس کی کوپلیں نکلنے لگیں ہیں۔ تین مردوں کی طرف سے تین اہم سوال موصول ہوئے ہیں۔ اور

Read more

بے عنوان نظمیں

نیلے پانیوں پہ پھیلے سبز منظر پلکوں سے جدا نہیں ہوتے آنکھوں کو سنہرے خوابوں کی تعبیریں نہیں ملتیں کئی ادھوری نظموں کے عنوان نہیں ہوتے حنا شیرازی نے اپنی ادھوری نظم کو پورا کیا۔ احتشام اس کی آواز کے سحر میں کتنی دیر تک ڈوبا رہا۔ اس کی ریشمی زلفیں پھسل کر بار بار اس کے عارض کو چھو رہی تھیں جب کہ وہ اپنی انگلیوں سے بار بار انہیں کسی مشاق کھلاڑی کی طرح سمیٹ رہی تھی۔ یہ

Read more

تصویر نہیں تحریر

ادب کی دنیا میں خواتین کا ایک بہت بڑا حصہ نظر آتا ہے، چاہے وہ ماضی کی بات ہو یا جدید دور کی ، خواتین نثر نگاروں نے بہت شہرت حاصل کی اور اردو ادب کی ترویج و ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ خواتین نے اپنی تحریروں میں زندگی سے وابستہ ہر مسئلے کی نشاندہی کی اور اپنے قلم سے زندگی میں ایک بہت بڑا انقلاب برپا کیا، خصوصاً خواتین میں تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے آگاہی

Read more

بڑھتی ہوئی آبادی اور غربت

جیسا کہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ پاکستان کی آبادی ساڑھے بائیس کروڑ تک پہنچ گئی ہے لیکن ابھی تک پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ پاکستان کی آبادی دنیا کے چھٹے نمبر پر ہے، لیکن یہ زمین کی سطح کا صرف 0.59 فیصد ہے۔ پاکستان کا رقبہ دوسرے زیادہ آبادی والے ممالک کی نسبت کم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان دیگر گنجان آباد اقوام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نتائج کا سامنا کر رہا ہے۔

Read more

افغانستان: کیا طالبان دور حکومت کے مقابلے اب ملک میں حالات بہتر ہیں؟

امریکہ اور طالبان کے مابین امن معاہدے اور غیر ملکی افواج کے ملک سے نکلنے کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کے باوجود حالیہ برسوں میں افغانستان بھر میں پُرتشدد واقعات جاری رہے ہیں۔

Read more

انڈیا میں کورونا کے باعث طبی نظام پر بوجھ: ’اپنے آس پاس روز موت کو دیکھنا کسی کو بھی تھکا سکتا ہے‘

حفاظتی لباس یا پی پی ای پہن کر طبی عملہ نہ تو کھا پی سکتا ہے اور نہ ہی باتھ روم جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث انڈیا میں پچھلے تقریباً 13 ماہ سے طبی عملہ یہی لباس پہن کر روز کئی گھنٹوں مشکل حالات میں کام کر رہا ہے۔

Read more

سیکنڈ وائف ڈاٹ کام: مسلمانوں کے لیے دوسری بیوی تلاش کرنے سے متعلق ڈیٹنگ ویب سائٹ کو پاکستان میں تنقید کا سامنا

منفرد نام کی وجہ سے توجہ کا مرکز بننے والی ویب سائٹ اور اس کے تخلیق کرنے والے آزاد چائے والا کو اس ویب سائٹ کے جواز پر برطانیہ میں بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور حال ہی میں پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی وہ زیرِ بحث ہیں۔

Read more

تہران میں یرغمال امریکی سفارتی عملے کی بازیابی کا مشن کیسے ناکام ہوا

انقلاب ایران کے بعد مارچ 1980 میں امریکی فوج نے تہران میں امریکی سفارتخانے میں یرغمال بنائے گئے افراد کو بازیاب کروانے کے لیے جو فوجی آپریشن کیا وہ ابتدا میں ہی میں ناکام ہو گیا تھا۔

Read more

ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشین کا پراجیکٹ: ‘میں نے خواتین اور بچوں کو گھنٹوں کمر توڑ کام کرتے دیکھا تھا'

یونیورسٹی آف باتھ کے طالبعلم تیس سالہ ساہنے کو یہ مشین بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ چھٹیوں پر جنوبی انڈیا میں موجود تھے جہاں انھوں نے خواتین اور بچوں کو ‘متعدد گھنٹے کمر توڑ کام کرتے دیکھا’ یعنی ہاتھ سے کپڑے دھوتے دیکھا۔

Read more

پانی کب، کتنا اور کیوں پیا جائے؟

پانی زندگی ہے، ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، لیکن پانی کتنا اور کب پیا جائے، کچھ لوگ پانی کم کیوں پیتے ہیں، ہم تلاش کریں گے ان سوالات کے جوابات، طبی تحقیق کی روشنی میں، میڈیکل سائنس کی رو سے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پانی جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہمارے جسم کے کل وزن کا دو تہائی حصہ پانی ہی ہوتا ہے۔ پانی جسم سے خراب عناصر کو باہر نکالنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انیسویں صدی کے آغاز تک زیادہ پانی پینا بری بات سمجھا جاتا تھا۔ سماج کے اونچے طبقے کے افراد زیادہ پانی پینا اپنی توہین سمجھتے تھے۔ انہیں لگتا تھا کہ پیٹ کو پانی سے بھرنا تو غریبوں کا کام ہے۔ وہ ایسا کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے تھے۔

Read more

صورت حرف

جو کہانیاں نانیاں اور دادیاں سناتی تھیں وہ کتابوں میں حرف کی صورت اتر آئیں، تو یہ امید کرنے میں میں حق بجانب ٹھہروں گی کہ ادب زندہ رہے گا۔ اور دعا کروں گی کہ ہماری پیاری زبان اردو کا ادب زندہ بھی رہے اور اس میں ایک معیار بھی باقی رہ جائے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ تازہ واردان ادب کی تخلیقات کو خصوصی توجہ سے پڑھوں۔ اس پس منظر میں زیرنظر مجموعے کے افسانوں کو پڑھا تو بڑی خوشگوار طمانیت کا احساس ہوا۔

ایک تو یہ کہ سبھی افسانہ نگار خواتین ہیں اور ان میں کوئی کہنہ مشق اور معمر نہیں ہے۔ یہ آج کی نوجوان نسل ہے۔ اس نسل کی اردو سے وابستگی ہی دل خوش کن ہے۔ اور بیشتر افسانے اس بات کے ضامن ہیں کہ ایک معیار نہ صرف برقرار رہے گا بلکہ آگے اور آگے بڑھتا جائے گا۔ اور ہاں یہ خواتین افسانہ نگار اس بات کی بھی ضامن ہیں کہ زبان و ادب ساری تکنیکی ترقی کے باوجود نئی نسل میں ضرور منتقل ہوں گے۔

Read more

میرا نام کہاں ہے؟

”بیگم و امجد حسین کی لاڈلی دختر نیک اختر کی تقریب عروسی ہمراہ عزیزی فہیم حسین طے پائی ہے۔ آپ کی موجودگی ہماری تقریب کو چار چاند لگا دے گی۔ متمنی شرکت!“
شادی کارڈ پڑھتے ہوئے ہم نے حیرت سے سوچا، بھلا یہ کیا نام ہوا؟ دختر نیک اختر؟

بھاگے بھاگے آپا کے پاس پہنچے، کہ یہ کیسا نام ہے، وہ کارڈ پڑھ کے ہنستے ہوئے کہنے لگیں،
”ارے تم غلط سمجھیں، دختر نیک اختر بیٹی کا نام نہیں، بیٹی کے لئے لکھا گیا ہے“

”لیکن بیٹی کا نام کدھر ہے؟“ ہماری سمجھ سے بات ابھی بھی باہر تھی۔

Read more

سوشلزم اکیسویں صدی میں

سنہ 1917 ء میں روس میں سوشلسٹ انقلاب، انسانی تاریخ میں محنت کشوں کی یہ پہلی کامیابی تھی اور یوں انسانی تاریخ میں محنت کشوں نے پہلی مرتبہ اقتدار سنبھالا۔ اس سے پہلے محنت کشوں کی بغاوتوں اور انقلابات کی تاریخ تو پڑھنے کو ملتی ہیں، مگر وہ سب بغاوتیں کچل دی گئیں اور انقلابات بھی شکست سے دوچار ہوئے۔ سوویت یونین ہزاروں سال میں پہلی ریاست ہے جسے محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی ریاست کہلانے کا اعزاز حاصل ہوا۔

عالمی سرمایہ داری نے اسے شروع میں ہی ناکام بنانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ سوویت یونین نے 1917 ء میں انقلاب برپا ہونے کے بعد پہلے چند ہی سال میں سائنسی ٹیکنالوجی، معاشی اور سماجی ترقی کے حوالے سے شان دار کامیابیاں حاصل کر لیں۔ مگر پھر اس نظام کے اندر ایسے مسائل نے بھی جنم لیا جس نے اسے کھوکھلا کرنا شروع کر دیا۔ سوویت یونین کے بحران میں دو چیزیں نہایت اہم ہیں، جمودیت اور افسرشاہی کی ایک خاص کلاس۔ یہی اس نظام کی تباہی کا سبب بنیں۔

Read more

جمناسٹکس میں جنسی استحصال روکنے کے لیے جرمن خاتون جمناسٹ متحرک

جرمنی کی جمناسٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سوئس شہر بیسل میں ہونے والے جمناسٹک مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں نے پورے جسم کو ڈھانپ کر ‘جمناسٹکس میں لباس کے ذریعے جنسی شہوانیت ابھارنے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔‘

Read more

کیا دوسرے شوہر کے لئے بھی کوئی ویب سائٹ متعارف کروائی جا سکتی ہے؟

معروف پاکستانی بزنس انٹر پرینیور ”آزاد چائے والا“ نے حال ہی میں اپنی ایک نئی ویب سائٹ ”سیکنڈ وائف۔ کام“ کے نام سے متعارف کروائی ہے۔ جس کا مقصد معاشرے میں مردوں کے لئے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کو فروغ دینا ہے۔ آزاد چائے والا نے اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ ویب سائٹ ان خواتین کے لئے معاون ثابت ہو گی جن کو ایسے امیر، شادی شدہ مردوں کی تلاش ہے جو ان کو بطور دوسری یا تیسری بیوی کے طور پر اپنا سکیں گے۔ آزاد اپنے وسیع سوشل نیٹ ورک کی بنیاد پر اپنے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کے لیے خاصے پر امید ہیں۔

Read more

ترکی، پاکستان اور افغان وزرائے خارجہ کی ملاقات، پر امن افغانستان کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم

پر امن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیتے ہوئے، ترکی، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے جمعے کے روز استنبول میں سہ فریقی ملاقات کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں پر امن افغانستان کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

ترکی، پاکستان اور افغانستان کے وزرا خارجہ کے درمیان یہ اہم ملاقات افغانستان کے بارے میں چوبیس اپریل کو استنبول میں ہونے والی کانفرنس کے ملتوی ہونے کے بعد ہوئی ہے۔

Read more

پولیس کا المیہ۔ مسجد وزیر خان سے یتیم خانہ چوک تک

سنہ 1953 میں اب کی طرح صوبہ پنجاب میں احمدیوں کے خلاف فسادات ہوئے تھے۔ اور آخر کار 6 مارچ کو لاہور میں مارشل لاء لگانا پڑا تھا۔ جیسا کہ انہوں نے بیان کیا ہے کہ 1953 میں حکومت نے خود ہی مالی مدد کر کے فساد کرنے والے عناصر کی پرورش کی۔ اور انہیں ڈھیل دے کر پروان چڑھایا۔ آخر یہ جن بوتل سے باہر نکل کر بے قابو ہو گیا اور جو فسادات ایک تھانے کی نفری سے ختم کیے جا سکتے تھے ان پر قابو پانے کے لئے لاہور میں مارشل لاء لگانا پڑا۔

1953 میں بھی مارشل لاء سے قبل پنجاب حکومت نے پہلے پنجاب پولیس کو استعمال اور پھر ان کو اکیلا چھوڑ دیا۔ اس کالم میں 1953 کے فسادات کے بارے میں کچھ حقائق پیش کیے جائیں گے اور پڑھنے والے خود موجودہ حالات اور 1953 کے حالات کا موازنہ کر سکتے ہیں۔

Read more

کورونا وبا کے دوران سیکس لائف: عالمی وبا نے ہمارے جنسی تعلقات کو کیسے متاثر کیا ہے؟

’آپ نے اکثر کسی سیکس تھیراپسٹ کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ ’دو زیبرا کبھی شیر کے سامنے جنسی تعلق قائم نہیں کرتے۔‘ دبا کے دنوں میں اگر وائرس کا ایک بڑا خطرہ سامنے ہو تو ہمارے جسم میں یہ پیغام جاری ہوجاتا ہے کہ شاید یہ سیکس کے لیے مناسب وقت نہیں۔ تو کیا عالمی وبا نے ہمارے جنسی تعلقات کو بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے؟

Read more

رمضان میں ماہواری: پاکستانی خواتین کِن مشکل حالات کا سامنا کر رہی ہیں؟

پاکستانی معاشرے میں نا صرف خواتین کو پیریڈز کی وجہ سے ہتک اور طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ جسمانی اور جذباتی تبدیلی کے اِن مشکل دنوں میں بھی رمضان کے اہتمام میں شریک ہونا اُن کی مجبوری بن جاتی ہے اور روزہ نہ رکھنے پر ان سے طرح طرح کے سوال بھی کیے جاتے ہیں۔

Read more

ہلدا کروگر: ناکام اداکارہ مگر کامیاب جاسوس جنھوں نے بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھنسایا

انھوں نے بالی وڈ سٹار بننے کی کوشش کی مگر اس میں انھیں کچھ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی مگر اسی دوران وہ میکسیکو کے چند بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھانسنے میں ضرور کامیاب رہیں۔

Read more

نارسائی کا دکھ

فریدہ کوآج ایک ہفتہ ہونے کو آیا تھا، وہ اپنے بھتیجے کی شادی پر آئی تھی۔ اس کا شوہر اور بچے واپس جا چکے تھے، لیکن بھائی کے بے حد اصرار پر وہ کچھ دنوں کے لیے رک گئی تھی۔ ویسے بھی گھر داری کے جھمیلوں سے فرصت کہاں ملتی ہے، اس لئے اس نے بھی سوچا کچھ دن فرصت میں گزار لوں۔ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد وہ کمرے میں آ کر لیٹ گئی تھی، گھر کی ملازمہ

Read more

بچے کا معصومانہ لیکن مشکل سوال

رمضان اس کے پسندیدہ تھے۔ بچپن میں ایک بار جب شام کو رمضان کے چاند کی بحث چل رہی تھی کہ آج چاند ہو گا کہ نہیں تو خالہ اماں نے کہا تھا ارے دیکھو ناں! نظر نہیں آ رہا رمضان برس رہے ہیں اور اس نے حیرت سے پوچھا خالہ اماں یہ رمضان کیسے برستے ہیں؟ وہ بولیں، دیکھ ناں بیٹا باہر اس شام میں، اس عصر مغرب کے وقت میں، ہمارے احساس میں اتر آتا ہے یہ مہینہ۔

Read more

شادی کو آسان بنائیں

اللہ رب العزت نے انسان کو زمین پر اشرف المخلوقات اور اپنا نائب بنا کر بھیجا ہے۔ اس لیے اس کو عقل و دانش، دل و دماغ اور بے پناہ صلاحیتوں اور گوناگوں کمالات سے نوازا ہے۔ زمین پر اس کی بقاء کا انتظام اور بلندی و امتیاز کا دھیان رکھا۔ جہاں اس کی بہت ساری ضرورتوں کا خیال کیا وہیں قانون فطرت کے مطابق اس کے لیے جوڑا یعنی عورت بنائی۔ جو جنسی تسکین اور بہترین زندگی گزارنے کے

Read more

افسانوی مجموعہ: آب مرگ

احسان اللہ لاشاری کا افسانوی مجموعہ ”آب مرگ“ ابھی ختم ہوا ہے، اس سے پہلے کہ میں اس میں موجود افسانوں پر بات کروں، یہاں میں جیلانی بانو صاحبہ کے ایک مضمون کا حوالہ دینا ضروری سمجھتا ہوں، جو دوہزار پانچ میں ”دنیا زاد“ رسالے میں شائع ہوا، اس میں وہ لکھتی ہیں کہ ”آج ایک ادیب کے لیے یہ دنیا جتنی غورطلب ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ ہم نئی صدی میں داخل ہو رہے ہیں، یہ انسانی تہذیب کا

Read more

رینو آگال: جن کی زندگی بھی اُن کی صحافت کی طرح بھرپور تھی

آج رینو آگال کی موت کی خبر سُن کر مجھے نومبر 1997 کی وہ ٹھنڈی شام یاد آ گئی جب میری رینو سے پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ کچھ لوگوں سے مل کر آپ کو لگتا نہیں کہ یہ ملاقات پہلی بار ہو رہی ہے۔

Read more

برطانوی خفیہ ایجنسی ‘ایم آئی 5’ کی انسٹاگرام پر انٹری

کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کام عام طور پر معلومات اکٹھی کرنا اور ملک کی حفاظت کے ساتھ ساتھ معلومات کو لوگوں سے مخفی رکھنا ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ کوئی خفیہ ایجنسی معلومات کو عوام تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہو؟

ایسا ہی ارادہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کا ہے جس نے معلومات چھپانے کی روایت توڑتے ہوئے اسے عوام تک پہنچانے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔​

Read more

جب دوا میں بے حیائی نظر آنے لگے

”کوئی پوچھے ان نگوڑوں سے، کیوں ہم سے بار بار کہتے ہو کہ ہم اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوائیں۔ یہ تو بنائی ہی موئی گوریوں کے لئے گئی ہے جو چھوٹی عمر میں ہی درجنوں بوائے فرینڈ رکھ چھوڑتی ہیں۔ اگر شادی کریں بھی تو بھلا ایک شادی تک محدود کہاں رہتی ہیں۔ تو انہیں تو ضرورت ہوئی نا۔ اب ہماری بچیاں یہ بوائے فرینڈ شرینڈ کیا جانیں۔ جہاں اماں ابا بیاہیں گے، چلی جائیں گی اور وہاں سے مر کے ہی نکلیں گی۔ پھر کیا ضرورت اس ویکسین کی؟ خواہ مخواہ پیسے کا ضیاع۔ بس بی بی یہ بتا دو کہ یہ بیماری ہماری طرف کی بچیوں کو تو نہیں ہوتی نا“

Read more

ایک زنجیر اتنی ہی مضبوط ہوتی ہے جتنی اس کی کمزور ترین کڑی

دنیا کے مختلف شہروں اور ملکوں میں زندگی گزارنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہر معاشرے میں دو طبقے موجود ہوتے ہیں : مراعات یافتہ طبقہ اور غیر مراعات یافتہ طبقہ پہلے طبقے کو جو مراعات حاصل ہوتی ہیں دوسرا طبقہ ان سے محروم رہتا ہے۔ مراعات یافتہ طبقے کا بچہ سکول جاتا ہے غیر مراعات یافتہ طبقے کا بچہ مزدوری کرتا ہے اور تعلیم سے محروم رہتا ہے مراعات یافتہ طبقے کا مرد اچھی ملازمت

Read more

محبت اور بیاہ

بیاہ، شادی یا عروسی ایک سماجی ادارہ ہے جس کا محبت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ادارہ کب، کیوں اور کیسے پیدا ہوا؟ اس بارے میں کوئی حتمی رائے موجود نہیں۔ جتنی بھی آراء ہیں وہ مفروضات پر مبنی ہیں۔ قدیم اور نیم متمدن سماج دونوں میں ہی ازلی کنواروں کی تعداد آٹے میں نمک کے مصداق رہی ہے۔ مغربی ممالک کی بہ نسبت مشرقی ممالک میں بن بیاہے افراد کی تعداد کم ہے اور وہاں کسی مرد کے

Read more

خواتین کے لئے اب کوئی کام ناممکن نہیں رہا!

رزق کے لیے محنت، کوشش، اور جستجو شرط ہے یقیناً محنت کوشش اور جستجو کرنے والے کو خدا نوازتا ہے۔ اس کے لیے مرد عورت کی کوئی تخصیص نہیں۔ 2020 ء میں عالمی وبا کورونا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت تباہ کی وہیں پاکستان میں بھی بے روزگاری میں اضافہ ہوا، لاک ڈاؤن میں بہت سے مرد وخواتین نوکری سے محروم ہو گئے۔ لوگوں نے گھر بیٹھے بے شمار کام شروع کردیے، ایسے میں آن لائن چیزوں کی سپلائی،

Read more

عورت، خاندان اور سرمایہ دار نظام

سرمایہ دارانہ نظام میں پیدا ہونے والے نئے مالی بحران کے نتیجے میں ہونے والی تنقید عورتوں کی ایک نئی تحریک کو جنم دینے جا رہی ہے۔ عورتوں کے حقوق کو جب بھی خطرہ لاحق ہوا ہے تو عورتوں نے اس کے خلاف بھرپور رد عمل کا اظہار کیا ہے لیکن عورتوں کے مظاہروں سے ایک اور بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ وہ زیادہ تر قانونی موشگافیوں پر زور دیتی ہیں اور سرمایہ دار سیاست دانوں کی حمایت کرتی

Read more

نومولود بچوں میں نیند کی کمی کا مسئلہ: کیا گھریلو ٹوٹکے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں؟

ایک نومولود بچہ عام طور پر دن میں تقریباً 18 گھنٹے تک سوتا ہے لیکن اگر بچے کی نیند میں خلل یا کمی آ جائے تو اس سے نہ صرف اس کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ والدین کے لیے پریشانی اور خاص طور پر ماں کے لیے تھکاوٹ اور بے چینی کا سبب بن سکتا ہے۔

Read more

جناب آئی اے رحمان، آپ کو آخر جانا ہی تھا

آئی اے رحمان کو بھی ایک دن جانا ہی تھا اور وہ چلے گئے، ہر دل عزیز شخصیت کے انتقال کے صدمہ سے دوچار ہونا ہی پڑتا ہے، یہ نظام قدرت ہے، اس کے آگے کسی کا زور نہیں۔ جلد یا بدیر، ہر ایک کو اس صدمہ سے گزرنا ہی پڑتا تھا، سبھی کو یہ صدمہ سہنا ہی تھا لیکن رحمان صاحب کے صدمہ نے ہر ایک کو نڈھال کر دیا ہے کیونکہ آپ نے جس معاشرے میں انسانی حقوق

Read more

سفید انقلاب سے اسلامی انقلاب کی طرف سفر

سن 1963 میں اس وقت کے ایرانی وزیراعظم اسداللہ اعلم نے بلدیاتی کونسلز کے انتخابات کے اندر اصلاحات کا عمومی قانون پیش کیا جس کے مطابق آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے مسلمان ہونے کی شرط ختم کر دی گئی، حلف لینے کے لیے قرآن مجید کی جگہ ”آسمانی کتاب“ کے لفظ کو شامل کر لیا گیا۔ اسی طرح خواتین کو ووٹ دینے کی اجازت بھی دے دی گئی جو اس پہلے خواتین کو حاصل نہیں تھی۔

Read more

پی ایچ ڈی کی تختی اور جہاندار شاہ

حال ہی میں ایک خبر سے دل کو بڑی راحت ملی۔ خبر تھی کہ ایچ ای سی کو وفاقی وزارت تعلیم کے ماتحت کر دیا گیا ہے اور اس کی خود مختاری ختم کر دی گئی ہے۔ دیر آید درست آید۔ خس کم جہاں پاک! ایچ ای سی دراصل ہمارے ملک کا ایک خوفناک ناسور ہے کہ جس نے تعلیم کی روح کو اس ملک میں ہلاک کر دیا ہے۔ میں ایچ ای سی پر اس سے پہلے بھی میں

Read more

عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بالی وڈ فلم کا کلپ پوسٹ ہونے کے چند گھنٹے بعد حذف ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا تعلق بہت گہرا مگر دلچسپ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو یہ سہرا جاتا ہے کہ پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کو اپنا سیاسی بیانیہ بڑھانے اور مخالفین کو جواب دینے کے لیے استعمال کرنے کا سلسلہ انھوں نے ہی شروع کیا تھا اور ان پلیٹ فارمز پر ان کی جماعت کے حامیوں کی بھرپور نمائندگی نظر آتی ہے۔

Read more

گلگت بلتستان: آئینی حیثیت اور عوامی حقوق

ہمارے پیارے وطن پاکستان کے 95 فیصد سے زائد شہریوں کو تو اس بات کا علم بھی نہیں ہو گا کہ گلگت بلتستان کہاں واقع ہے، یہ پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے یا پھر صرف پاکستان کے زیر انتظام علاقہ ہے، اس کی آئینی حیثیت کیا ہے، اس خطے میں بسنے والے عوام پر کون سا آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے، وہاں کے عوام اپنے حقوق اور انصاف کے حصول کے لیے کس عدالتی نظام سے رجوع کر سکتے

Read more

زینب عباس: ’میں یہ نوکری نہیں کرنا چاہتی تھی مگر امی کے اصرار پر آڈیشن دینے چلی گئی‘

سکائی سپورٹس کے لیے میزبانی کے حوالے سے زینب عباس کا کہنا ہے کہ انھیں فخر ہے وہ پہلی پاکستانی ہیں جنھیں دنیا کے سب سے بڑے کھیل کے چینل کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور وہ اپنے کرئیر میں اس مقام پر پہنچی جہاں پر پہنچنا بہت سے لوگوں کا خواب ہوتا ہے۔

Read more

"پریم چند گھر میں”: ایک فیمنسٹ ادیب کی زندگی کی کتھا

کسی بڑی ادبی شخصیت کا اصل روپ دیکھنا ہو تو اسے گھر میں دیکھیں. اکثر اوقات انسان دوستی اور عورتوں کے حقوق کے دعویدار دانشور جلوت اور خلوت میں بہت مختلف رویہ رکھتے ہیں. ان کا بس نہیں چلتا کہ گھر میں سوال اٹھانے والی بیوی کا منہ کس طرح بند کردیں. جبکہ باہر کی دنیا میں ان کا رویہ بالکل برعکس ہوتا ہے. مگر منشی پریم چند کا شمار ان سچی اور ستھری ہستیوں میں ہے کہ جن کا

Read more

شاہ حسین: پنجابی شاعری میں کافی کی صنف کا علمبردار

چھتیس سال کی عمر تک بہت ہی کٹھن عبادت اور ریاضت کی۔ دن کو روزہ رکھتے، ساری رات قرآن مجید کی تلاوت کرتے۔ پھر یہ معمول بنایا کہ رات کا پہلا حصہ دریائے راوی کے پانی میں کھڑے ہو کر قرآن مجید پڑھتے اور تہجد کے وقت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار والی مسجد میں آ جاتے۔ یہاں تہجد اور فجر کی نماز کے بعد دن چڑھے تک وظیفہ کرتے۔ پھر ایک دن یہ سب کچھ چھوڑ

Read more

لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے اس جملے کی بازگشت ہر وقت ہمارے کانوں میں گونجتی رہتی ہے۔ آج انسان اس نہج پر ہے کہ وہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اس کام کا انجام سوچنے کے بجائے یہ سوچتا ہے لوگ کیا کہیں گے؟ یہ جملہ صرف جملہ نہیں رہا بلکہ نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے۔ کوئی اپنے لباس میں تبدیلی چاہتا ہے کوئی اپنا طرز زندگی بدلنا چاہتا ہے اولاد شادی کے قابل ہے والدین پریشان ہیں کوئی پسند

Read more

پتے کی پتھری: وجوہات، علامات، علاج اور احتیاط

پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا صفرا موجود ہوتا ہے۔ پتے کا کام اس بائل یا صفرے کو جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا یا بائل جگر سے پتہ میں جا کر جمع ہوتا ہے اور چھوٹی آنت میں چکنائی والی

Read more

کورونا، مفلوج معیشت اور ویکسین

پیر سردار شاہ پبی میں نام ہے نصابی کتابوں اور سٹیشنری کے ایک کاروبار کا۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے پبی میں پیر سردار شاہ کی دکان کا سنتے آئے ہیں۔ پیر صاحب جن کے نام سے یہ دکان پچھلے پچاس سال سے فعال ہے، دنیا سے کئی سال پہلے کوچ کر چکے، کاروبار پیر صاحب کے بیٹے اور پوتے چلا رہے ہیں۔ تیس سے پچاس سال کے درمیان یہ لوگ تہذیب اور شائستگی کا نمونہ ہیں۔ کم گوئی اور عاجزی ان کی شخصیت کا حصہ ہے۔

عرصے سے ان کی دکان پر آنا جانا ہے لیکن کبھی بھی ان کی دکان پر انہیں کسی سے الجھتے نہیں دیکھا۔ چھوٹی سی اس دکان سے ہزاروں لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ اگر آپ پبی کے گردونواح میں کسی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کو اپنی اور اپنے بچوں کی تعلیمی ضروریات کے سلسلے میں پیر سردار شاہ کی دکان سے ضرور واسطہ پڑا ہو گا۔

Read more

ریاست بمقابلہ ریاست

اس وقت جب میں یہ کالم لکھ رہاہوں ’یتیم خانہ چوک میں ریاست اداروں اور کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کی محاذ آرائی جاری ہے۔ یہ جھگڑا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے اور ریاست اپنے دفاع میں پیش پیش ہے جبکہ کالعدم تحریک کے کارکنان کا خیال ہے کہ وہ چونکہ سچے عاشقان رسول ہیں لہٰذا اگر ریاست اپنے معاہدے پر عمل نہیں کرتی تو اس کا ازالہ ریاست، ریاستی اداروں کے علاوہ عام آدمی کو بھی بھگتنا ہوگا ور پھر ہم نے دیکھا ، کالعدم تحریک کے کارکنوں کے ہتھے جو جو چڑھا، مارا جاتا رہا۔

Read more

ساہیوال کی خواجہ سرا انمول بخاری کی درد بھری کہانی

گھر کی سختیوں اور معاشرے کے ناروا سلوک سے تنگ آ کر انمول نے ٹرانس جینڈرز سے دوستیاں بڑھانا شروع کر دیں۔ ایک دفعہ ایک خواجہ سرا نے انمول سے فیصل آباد میں لگنے والے میلے کا ذکر کیا۔ گھر کی پریشانیوں سے تنگ انمول نے میلے میں جانے کی فوری ہامی بھر لی۔ خواجہ سرا، انمول کو اپنے گھر لے گئی۔ کھانا کھلایا کپڑے پہننے کو دیے۔ اس کی محبت اور شفقت نے انھیں بہت متاثر کیا۔

میلے میں جانے کی خبر جیسے ہی والد صاحب تک پہنچی تو انھوں نے میلے کا رخ کیا۔ انمول کو دیکھتے ہی ان کا خون کھول اٹھا۔ انمول کو بالوں سے گھسیٹا اور مارنا شروع کر دیا۔ اتنا مارا کہ بے ہوش ہو گئیں۔ آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو تھانے میں پایا۔ ایس ایچ او کے دریافت کرنے پر انمول نے بتایا کہ تشدد کرنے والا شخص ان کا والد ہے، مار پیٹ کی کی وجہ میلے میں خواجہ سرا بن کر آنا ہے۔ ایس ایچ او نے انمول کو دو تھپڑ رسید کیے ، گالیاں دیں اور والد کے ساتھ چلتا کیا۔

Read more

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت، آئی سی سی سے معطلی کا اندیشہ

جنوبی افریقہ میں کرکٹ کو ایک نئے تنازع کا سامنا ہے اور بورڈ میں حکومت کی مداخلت کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ملک کے بورڈ کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کرکٹرز نے سی ایس اے میں انتظامی مداخلت پر اسپانسرز اور شائقین سے معذرت کی ہے۔ جب کہ وزیرِ کھیل کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Read more

نہیں ممکن وطن میں ظلم سہنا

سنہ 2014 کے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی حکومت بنی تو کچھ حلقے پریشان دکھائی دیے۔ آج کی حکمران پارٹی نے احتجاج شروع کر دیا۔ یہ احتجاج مذہبی رنگ اختیار کر گیا کہ ایک مذہبی جماعت کے سربراہ شوق شہادت میں غیر ملکی آسائش کو لات مار کر وطن عزیز کا درد لیے پاکستان آئے اور لاؤ لشکر لے کر عمران خان کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کر دی۔ اس جماعت کا لاؤ لشکر وہ خواتین اور ان کے معصوم بچے تھے جن کو ڈھال بنا کر پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاؤس پر چڑھائی کی گئی۔ یہ مذہبی رہنما ملک میں خاصی عزت کے حامل تھے اور عوام ان کا احترام کرتی تھی۔ یہ اس سے قبل بھی ایک بار اسلام آباد پر چڑھائی کر چکے تھے۔ عسکری اداروں کی مداخلت اور سنگین دہشت گردی کے واقعات کے سبب ان کو پسپائی اختیار کرنی پڑی۔

Read more

ننانوے فیصد کا فیمینزم

ہمیں سرمایہ دارانہ نظام کے مخالف فیمینزم کی ضرورت ہے۔ ایسا فیمینزم جو ننانوے فیصد کے لیے ہو۔ ہمیں لوگوں کے تیزی سے گرتے معیار زندگی، ماحولیاتی تنزلی، قدرتی آفات، خانہ جنگی، بڑے پیمانے پہ ہجرت اور اس کی راہ میں رکاوٹوں، بڑھتی ہوئی سماجی و سیاسی نسل پرستی اور عوام کی بڑے پیمانے پر ذرائع اور وسائل سے بے دخلی کا سامنا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ فیمینزم ان تمام چیلنجوں کا سامنا کرے۔ ہمارا خواب ایک ایسا

Read more

خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں

پنجابی کا ایک محاورہ اس کالم میں بارہادہراتے ہوئے اُکتانہیں بلکہ تھک چکا ہوں۔ یہ محاورہ متنبہ کرتا ہے کہ اکثر اوقات ہاتھوں سے لگائی گرہوں کو دانتوں سے کھولنا پڑتا ہے۔کئی حوالوں سے ریاستی قوت بھی ’’دانت‘‘ کی مانند ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں یہ ’’دانت‘‘گزشتہ ہفتے کے آغاز سے مسلسل استعمال ہورہا ہے۔گرہیں مگر کھلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ میری دانست میں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ’’دانت‘‘ کو گرہوں کے بجائے غیر متعلقہ جگہوں

Read more

کیا جنسی جرائم کا جواز ممکن ہے ؟

وزیراعظم کا بیان باعث ِ افسوس تھا۔ یہ بیان پریشان کن بھی تھا ‘ مگر اس میں میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ حیرت کی اس میں کوئی بات اس لیے نہیں ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارے ہاں جس قسم کا اخلاقی کلچر پروان چڑھ رہا ہے ‘ اس میں اس طرح کی سوچ کا غلبہ ایک لازمی اَمر ہے۔ جنسی زیادتی کے بارے میں وزیر اعظم نے یہ بیان گزشتہ دنوں جاری کیا۔ وزیراعظم کے اس بیان

Read more

ابا! میں بھلا آپ کا شکریہ کیسے ادا کر سکتی ہوں؟

جہاں تک میں جانتی ہوں میرے والد محبت، درد مندی اور انکساری کی مجسم تصویر ہیں۔ انھوں نے مجھے محبت کا درس محض الفاظ کے ذریعے نہیں دیا بلکہ اپنے عمل سے محبت اور مہربانی کے کام کر کے دکھایا۔ میں نے اپنے والد کو کسی کے ساتھ بد تہذیبی اور بے انصافی پر مبنی سلوک کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ خواہ مسلمان ہو یا عیسائی، گورا ہو یا کالا، غریب ہو یا امیر، مرد ہو یا عورت، سب ان کی نظر میں برابر ہیں۔ اسکول کے پرنسپل، ایک سوشل ایکٹیوسٹ اور فعال سماجی کارکن کی حیثیت سے وہ ہر ایک کا خیال رکھتے، انھیں احترام دیتے اور مدد کرتے تھے۔ ہر شخص ان سے پیارکرتا تھا، اس لئے وہ میرے لئے محبوب ترین ہستی بن گئے تھے۔

Read more

جب ماہواری پچھل پیری بن جاتی ہے!

ہمارے میسنجر میں آیا برقی پیغام کہانی سناتا تھا! "میری دوست کا لندن میں آپریشن ہو رہا تھا۔ وہ دو بچوں کی ماں اور عرصہ دراز سے پیٹ میں درد کی وجہ سے بے حال رہتی تھی۔ ماہواری کے ساتھ ہونے والا درد روز مرہ کے معمولات کو مشکل بنانے کے ساتھ زندگی کے رنگ بھی پھیکے بنا چکا تھا۔ کوئی انجیکشن اور کوئی گولی ایسی نہ تھی جو کچھ گھڑیاں سکون سے گزرنے دیتیں۔ ازدواجی تعلقات میں ہم بستری

Read more

عورتوں، بچوں اور اقلیتوں کی آواز: رحمان صاحب

بارہ اپریل کو جب صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہم پریس کلب میں احفاظ الرحمٰن کی پہلی برسی منا رہے تھے تو رحمٰن صاحب کے انتقال کی خبر ملی اور ہم سب مزید دکھی ہو گئے۔ اس پروگرام میں ہم نے ان دونوں کا سوگ بھی منایا، ان کی زندگیوں کو سیلیبریٹ بھی کیا اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم بھی کیا۔ تب سے اخبارات، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات کا

Read more

میرے بچوں کا مستقبل کیا ہے؟

آج کے اس سائنسی دور میں جہاں نت نئے تجربات ہو رہے ہیں۔ وہیں سائنس نے ایک کلک میں دنیا ایک چھوٹی سی اسکرین پر آپ کے سامنے لا کر رکھ دی ہے۔ لیکن ہم اس ترقی کی دوڑ میں اب بھی بہت پیچھے ہیں، جس کی وجہ تعلیم کا فقدان ہے۔ دینی اور دنیاوی تعلیم ہر فرد کی ضرورت ہے۔ جس سے معاشرے میں نکھار آتا ہے۔ ایک باشعور معاشرہ تعمیر ہی اس وقت ہوتا ہے جب اس معاشرے

Read more

میں خوفزدہ ہوں کیونکہ میری تین چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں

میں ایک عام آدمی ہوں، ایم اے فلسفہ میری تعلیم ہے، تین بیٹیوں کا باپ ہوں، میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں سوشل میڈیا پہ کوئی دل کی بات لکھتا ہوں اور پوسٹ کر دیتا ہوں تو بعد میں خیال آتا ہے کہ میری اس بات سے فلاں طبقہ ناراضگی کا اظہار کرے گا اور ہو سکتا ہے وہ مجھ تک پہنچ جائیں۔ میری چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں۔ میں پوسٹ ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ اور یہ سوچنے لگتا

Read more

کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں۔ گوشت، سبزی، تیل، مصالحے وغیرہ۔ اور جب یہ سارے لوازم پک جا ہوں تو ہم

Read more

فلم سکرین پر سیکس کو کوریوگراف کرنے والی انڈیا کی پہلی انٹیمیسی کوآرڈینٹر

26 سالہ آستھا کھنہ کا کہنا ہے کہ ‘جس طرح ایکشن ڈائریکٹر سٹنٹ (کرتب) کے دوران حفاظت کو یقینی بناتا ہے، اسی طرح ایک انٹیمیسی کوآرڈینیٹر کا کام ان مناظر کی فلمبندی کے دوران حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔‘

Read more

کالعدم تحریکِ لبیک، اسپیڈو بس کی لڑائی اور فتنہ

”عورت فتنہ ہے“ یہ تو ہم عام طور پر سنتے ہیں۔ اپنی مرضی سے کوئی وعظ دے دیا تو عورت فتنہ، گھر الگ کر لیا تو فتنہ، حق مانگ لیا تو فتنہ۔ آج میں آپ کو بتاتی ہوں کہ فتنہ کیا ہوتا ہے اور کون ہوتا ہے۔

کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کے احتجاج کی ویڈیو دیکھنے کو ملی، جس میں فراخ دلی سے والدہ اور ہمشیرہ کی ”آبرو ریزی“ پر مبنی گالیاں سنی جا سکتی تھیں، جس سے کچھ ہفتے قبل کا ایک واقعہ یاد آیا۔ یہ کورونا کی تیسری لہر سے کچھ روز قبل کا واقعہ ہے جب پبلک ٹرانسپورٹ رواں تھی۔ جیسا کہ اسپیڈو بس کچھ مخصوص لمحات کے لئے ہی ایک اسٹاپ پر کھڑی ہوتی ہے، وقت سے زیادہ کھڑی ہو تو ڈرائیور کو کچھ جرمانہ ہوتا ہے، کم از کم سنا یہی ہے۔ شام کا وقت تھا، بس میں تل دھرنے کو بھی جگہ باقی نہ تھی۔ مرد و زن کے دونوں خانے ہی بھرے پڑے تھے۔ شام کے اوقات بھی کچھ ایسے ہجوم زدہ ہوا کرتے ہیں کہ بیٹھنے کو تو دور، ٹھیک سے پیر جمانے کو جگہ ڈھونڈنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

Read more

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن

اڑھائی تین دہائیاں پہلے تک گاؤں کی زندگی ابھی کافی حد تک فطرت کے قریب تھی۔ مادیت اور تصنع کے عفریت سے ابھی دیہی علاقے قدرے محفوظ تھے۔ مسابقت کے لیے بے ہنگم دوڑ نے یہ علاقے اپنی لپیٹ میں نہیں لیے تھے۔ مشینوں اور مصنوعات نے ابھی ان لوگوں کا سکون غارت نہیں کیا تھا۔ محنت مشقت کی محدود کمائی۔ روکھی سوکھی روٹی اور پر سکون زندگی ان لوگوں کا اثاثہ تھا۔

Read more

چھ اہم باتیں جو خواتین اور چاکلیٹ کے بیچ تعلق کو بیان کرتی ہیں

بہت کم لوگوں سے سننے کو ملتا ہے کہ انھیں چاکلیٹ پسند نہیں۔ لیکن خواتین کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان میں سے کچھ کو تو چاکلیٹ اتنی پسند ہوتی ہے، جیسے چاکلیٹ کی لت ہو۔ لیکن یہ خیال آخر آیا کہاں سے اور کیا یہ سچ ہے؟

Read more

تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج: 'پہلے آنسو گیس سے بچے پریشان ہو جاتے تھے، مگر اب جب گولہ باری ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ میچ شروع ہو گیا'

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے مصروف ترین کاروباری مرکز ملتان روڈ پر یتیم خانہ چوک کے نزدیک بیڑی سٹاپ کہلائے جانے والے مقام پر کالعدم قرار دی گئی تنظیم تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مسجد رحمت العالمین واقع ہے جہاں پر دیا گیا دھرنا اب تقریباً ڈیڑھ سو گھنٹوں یعنی چھ روز سے جاری ہے۔

Read more

صحافی اور ذہنی صحت

صحافت ایک بہت وسیع اور پروفیشنل شعبہ ہے جس میں مسلسل خود کو اپ ڈیٹ رکھنا بہت ضروری اور اہم ہوتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی نے اس شعبے میں مزید تنوع پیدا کر دیا ہے۔ اب سے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اپنے مخصوص شعبے میں مہارت، نئے ٹرینڈز اور ٹیکنالوجی پر عبور ہونا اہم ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے جہاں صحافیوں کے لئے کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہاں کئی مشکلات اور چیلنجز بھی پیدا کیے ہیں۔ صحافت میں مطالعہ، ذاتی مشاہدہ اور روزمرہ کے تجربات نہایت اہم ہوتے ہیں۔ مطالعہ اس لئے سب سے زیادہ اہم ہے کہ اس شعبے سے وابستہ افراد نے معاشرے کے ہر طبقے کی رہنمائی کرنا ہوتی ہے۔ لوگوں کو حقائق، نئے ٹرینڈز اور آئیڈیاز کے متعلق ایجوکیٹ کرنا ہوتا ہے۔

Read more

فجر کا وقت

2020 میں جب کورونا کی وجہ سے یہ دنیا بدل رہی تھی تو ایک دفعہ تو اسے لگا تھا کہ اب انسان بھی بدل جائے گا۔ ہر طرف بیماری، موت اور موت کا خوف رقص کر رہا تھا۔ گھروں میں بند ہونے کے سرکاری فرمان جاری و ساری تھے۔ فاطمہ بھی خوف زدہ تھی مگر ہمیشہ کی طرح اپنی موت سے زیادہ کسی اپنے کی موت کا خیال اسے ہو لائے دے رہا تھا یا یہ خیال کہ اگر سب

Read more

منڈی فیض آباد کے انصر کا ایک بیرے سے تعلیم یافتہ نوجوان بننے تک کا سفر

لیکن ایک ایسی کہانی جو محض ایک تصویر سے شروع ہوئی تھی چھ برس بعد ایک پڑھے لکھے ڈگری یافتہ نوجوان پر ختم ہو گی اس کا شاید نہ انصر کو یقین تھا اور نہ ہی سالار کو گمان۔

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت: گاڑیاں زیادہ فروخت ہونے کا مطلب معیشت میں بہتری ہے؟

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گاڑیوں کی طلب میں اضافے کی وجہ سے اس مالی سال کے پہلے نو ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن حیران کن طور پر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ایک ایسے وقت میں دیکھنے میں آ رہا ہے جب ملک میں معیشت کی حالت بہتر نہیں ہے اور مہنگائی کی بلند شرح کی وجہ سے عام افراد شدید متاثر ہیں۔

Read more

مون لینڈر: چاند گاڑی بنانے کے لیے ناسا کا ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخاب

ناسا نے رواں دہائی کے دوران انسان کو چاند پر لے جانے کے لیے ایک مون لینڈر یعنی چند گاڑی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کام کے لیے ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Read more

مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتے

امریکی فوجی تو گھر جا رہے ہیں، گھر جہاں امن، خوشی سکون اور سکھ ہوتا ہے مگر پیچھے ہمارے گھر میں کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ کہتے ہیں کہ مہمان کے جانے کے بعد جھاڑو نہیں دیتے، اس کی موجودگی میں ہی گھر صاف کر لیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی بیان باجوہ صاحب نے پچھلے دنوں دیا تھا۔

Read more

جوش شاعر جو نہ ہوتے تو مصور ہوتے

میں جوش صاحب سے ملتی تو یہ بات پوچھتی، مگر میں جوش صاحب سے کبھی نہیں ملی ، اگر موقع بھی ہوتا تو شاید میں سامنے نہ جاتی، اس ڈر سے کہ کسی لفظ کا غلط تلفظ منہ سے نکل گیا  کیا ہو گا۔ آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ وہ غلط تلفظ یا خط املاء ہرگز برداشت نہیں کر سکتے تھے۔ فوراً ٹوک دیتے تھے۔ کسی نے کہا میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ کہا سوال پوچھا نہیں جاتا کیا جاتا ہے۔ کسی نے کہا میں آپ کو کار تک چھوڑ آؤں۔ کہا کیا میں کوئی بکری یا بندر ہوں جو آپ مجھے چھوڑ دیں گے۔ وہ مشہور واقعہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ باتوں میں عصمت آپا نے کہیں دِماغ کہہ دیا۔ جوش صاحب نے فوراً ٹوکا، دِماغ نہیں دَما۔ غ۔ عصمت آپا آخر چغتائی تھیں فوراً بولیں،

” جوش صاحب دَماغ آپ کا ہو گا، ہمارا تو دِماغ ہی ہے۔“

Read more

جوڑوں کا درد کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج

کچھ درد، کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جب درد و بال بن جاتا ہے اور خاص طور پر ایسا درد کہ جس کی وجہ سے زندگی پھولوں کی سیج سے کانٹوں کے بستر میں بدل جائے۔ اور ایسا اس وقت اکثر ہوتا ہے جب ہماری پور پور اور جوڑ جوڑ میں درد شروع ہو جائے۔

جی ہاں، آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی جس کی سب سے عام وجہ ہے آسٹیو آرتھرائیٹس۔ یعنی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔

یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً  پاکستان میں دو طرح کا آرتھرائیٹس سب زیادہ پایا جاتا ہے۔

Read more