عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کا عروج
یوں تو بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے مگر پچھلے دنوں 9 مئی کی توڑ پھوڑ کو دیکھ کر دل چاہا کہ نازک دور کے علاوہ یہ بھی کہنا چاہیے کہ پاکستان عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کے عروج سے بھی گزر رہا ہے۔ یہ توڑ پھوڑ سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل شرپسند عناصر کی طرف
Read more







































































