یاسر جواد کی کتاب کہانی: ایک منفرد آپ بیتی

دوسرے لوگوں کے بارے میں جاننا مجھے بچپن سے ہی اچھا لگتا تھا۔ گھر آنے والے اکثر افراد سے ملنے پر میں ان کی زندگی کے بارے جاننے کے لیے سوال جواب کرتا رہتا تھا۔ میری اس عادت نے بچپن میں ہی مجھے کتابوں سے روشناس کرا دیا۔ کسی بھی فرد کی سوانح عمری یا خود نوشت پڑھ کر آپ کو اس کی شخصیت کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے اس لیے میری کتابوں سے دوستی کی ایک

Read more

ڈاکٹر زبیدہ سرنگ کی کتاب کا ایک تجزیہ

ڈاکٹر زبیدہ سرنگ صاحبہ کی کتاب ”آپٹکس، میڈ ایزی“ کو چترال ہی میں نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی ملی۔ قومی ٹی وی چینلز نے ڈاکٹر صاحبہ کے کئی انٹرویوز کیے اور ان کے کام کو سراہا گیا۔ میں نے بھی ایک محب وطن پاکستانی اور چترالی ہونے کے ناتے ان کے کام کی تعریف کے پل باندھ دیے تھے اور ان کو فخر چترال اور دختر پاکستان کا لقب تک دے دیا تھا۔ ابھی کچھ دن پہلے

Read more

ابا اور منی آرڈر!

ٹھک ٹھک ٹھک۔ طاہرہ کاظمی۔

ہر ماہ کی تیسری تاریخ ایک مخصوص دستک کے ساتھ جب نام سنائی دیتا تو ہمارے چہرے پہ بے اختیار مسکراہٹ دوڑ جاتی۔ چارپائی کے نیچے رکھی جوتی پہن کر دروازہ کھولتے تو بلاک کا چوکیدار کہہ رہا ہوتا، ڈاکیہ بلا رہا ہے جی آپ کو۔

بلاک کے دروازے سے داخل ہوتے ہی مین لابی تھی اور وزیٹر وہیں تک آ سکتے تھے۔ وزیٹر آ کر چوکیدار کو کمرہ نمبر اور لڑکی کا نام بتاتا اور چوکیدار کمرے تک جا کر اطلاع پہنچاتا۔

ڈاک آنے کا سلسلہ کچھ یوں تھا کہ ہر روز رنگا رنگ لفافوں کا انبار ہوسٹل تک پہنچتا۔ شہر شہر سے آئے ہوئے محبت نامے۔ ڈاکیہ لفافوں کی چھانٹی کرتا اور ہر بلاک کی ڈاک لابی میں پڑے ہوئے ایک بنچ پر رکھ جاتا۔ لڑکیاں جب کالج سے واپس آتیں، بے تابی سے بنچ کی طرف بڑھتیں۔ جس کسی کا نام نظر آتا وہ کھلکھلا کر لفافہ اٹھا لیتی۔ باقی چپ چاپ ڈائننگ روم کی راہ لیتیں۔

Read more

سید قربان رضا شاہ بھی رخصت ہوئے

ساٹھ ستر کی دہائیاں پاکستان کی ترقی پسند تحریک کے از سر نو ترویج کا دور ہے۔ جب بنگلہ دیش (سابقہ مشرقی پاکستان) میں چٹا گانگ اور رنگ پور کے اضلاع میں کسان تحریک عروج پر تھی اور ڈھاکہ شہر کی طالب علموں کی جمہوری تحریک نے ایوبی آمریت کو چیلنج کر رکھا تھا مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ اور نیشنل عوامی پارٹی کا بھاشانی گروپ ابھر کر نمایاں حیثیت اختیار کر گیا تھا۔ 68۔ 69 میں جالو جالو آگن

Read more

بھٹو خاندان: نوآبادیاتی راج سے زلفی کی پھانسی تک

ذوالفقار علی بھٹو، تاریخ پاکستان کی ایسی سیاسی شخصیت ہیں جن کے اثرات عہد رفتہ میں بھی وطن کو درپیش ہیں، بھٹو کی الم ناک موت، ان کی سیاسی طاقت اور حریف کی کمزوری کے گرد گھومتی ہے۔ بھٹو کا سیاسی انجام تلخ تھا تاہم بھٹو کے سیاسی تصورات و اقدامات نے پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ چار اپریل کو ان کی پھانسی کو عظیم قربانی قرار دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی

Read more

نامور صحافی انجم ہیرلڈ گل کا زندگی نامہ

زندگی میں دو صحافیوں کی موت نے کئی دن تک افسردہ کیا۔ ویسے تو ہر انسان کی موت افسردہ کرتی ہے، لیکن ایسے شخص کی موت سے آپ کو کیا دکھ جس سے آپ کبھی ملے نہ ہوں، کوئی رشتہ، تعلق اور رابطہ نہ ہو ان کی موت دلی طور پر افسردہ کرے تو وہ انسان واقعی ہی کوئی خاص ہوتا ہے۔ صحافیوں سے ویسے بھی ایک الگ رومانس ہے، گزشتہ سال ارشد شریف کے قتل کی خبر نے جہاں

Read more

دو ارب کی شادی اور مزدوروں کی رکی ہوئی اجرت

اس شادی پر کچھ دو ارب روپے خرچ ہوئے تھے۔ یہ پاکستان کی اب تک کی مہنگی ترین شادی تھی۔ دو سال پہلے کی بات ہے جب ایک بہت بڑے کاروباری خاندان کی بیٹی کی شادی ایک دوسرے امیر کاروباری شخص کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ کئی مہینوں تک چلنے والی تقریبات میں کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ موسیقی کی نجی محفل کے لیے عاطف اسلم کو 50 لاکھ اور راحت فتح علی کو 55 لاکھ ادا کیے گئے۔ ابرار

Read more

تنویر ملک اور ان کی پہلی تصنیف: شہر آشوب تلہ گنگ

ایک عوامی تاریخ دل سے لکھے بھارے اکھر، صرف سنے تھے پڑھنے کا اتفاق تب ہوا جب شہر آشوب تلہ گنگ ورق ورق، فرد فرد، واٹس ایپ گروپ پہ پڑھی گئی۔ یہ اصلی نسلی قلمی جہادی گروپ شاھد سلیم مرحوم کی علمی و ادبی وراثت رہی۔ اب تنویر ملک صاحب کی قلم رو میں ہے حلقۂ ارادت جامعہ قائد اعظم کے قدیمی ہونہاران اور پاسبانان عقل و دانش پہ محیط وہ گروہ روایت و فن ہے جو وسیع تر ایشیا،

Read more

جب قوم کی قابل فخر بیٹی کا لباس سرعام تار تار کیا گیا!

ایک ہمہ جہت ہستی جو پیشہ ور وکیل تھیں، انسانی حقوق کی علم بردار بھی، تشدد کا شکار عورتوں اور اقلیتی افراد پہ توہین مذہب کے الزامات کے ہدف افراد کے لئے قانونی لڑائی لڑنے والی جنگجو، مظلوموں کو پناہ فراہم کرنے والی ہمدرد، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والی خاتون آہن، سری لنکا، ایران اور فلسطین کے بارے میں بین الاقومی اداروں کے لئے ان کی ذمہ داریاں، اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ

Read more

( 1 ) طارق عزیز، ایک کثیرالجہت شخصیت

طارق عزیز ( 28 اپریل: 1936 ء|وفات: 17 جون 2020 ء) ممتاز اداکار، صدا کار، ادیب، شاعر، کالم نویس اور نیوز کاسٹر طارق عزیز پی ٹی وی کے پروگرام نیلام گھر کے حوالے سے سب سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ جبکہ بلا شبہ بطور شاعر بھی ان کو ممتاز مقام حاصل ہے طارق عزیز عمر کے لحاظ سے سید فخرالدین بلے سے محض چھ برس اور بائیس دن چھوٹے تھے لیکن اس کے باوجود ان کو ہمیشہ فخرالدین بلے کا بے حد احترام کرتے دیکھا گیا ہے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936 ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔

Read more

اتنی مایوسی کیوں ہے؟ مکمل کالم

1943 میں دوسری جنگ عظیم جاری تھی، جرمن فوج اتحادیوں کا مقابلہ تو کر رہی تھی مگر اُس کی مزاحمت ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ کم ہوتی جا رہی تھی، اتحادی افواج کی بمباری نے جرمنی کے شہروں کو تقریباً کھنڈر بنا دیا تھا، ہٹلر کا دستِ راست گوئبلز، گو کہ اب بھی پروپیگنڈا میں مصروف تھا، مگر اُس کے پاس عوام کو بیچنے کے لیے کچھ باقی نہیں بچا تھا۔ جرمن شہری جان بچانے کے لیے محفوظ مقامات

Read more

چین کا مسلم دینا سے تعاون اور سی پیک

علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی جانا پڑے، چین تمام مسلم ممالک میں مشہور ہے۔ چین اور عالم اسلام کے درمیان رابطہ اور دوستی جو ہزاروں سال سے جاری ہے، ہماری قیمتی روحانی تعلق ہے۔ 2,000 سال سے پہلے کا۔ دنیا کے لیے چین کا رول ماڈل، آئیے مل کر لوگوں کے لیے ترقی کریں، عام لوگوں کی زندگی کو بلند کریں۔ 2023 دنیا گلوبل ولیج ہے، ایک خاندان کی طرح، اس کی حقیقی تصویر چین ہے، ان کے

Read more

کلاس سٹینڈ ہینڈز اپ

ایک سو لڑکوں کی ایک کلاس بغیر استاد کے فارغ بیٹھی ہوئی ہے اور بیکار بیٹھے بیٹھے ہم جماعت آپس میں گپیں لگا رہے ہیں، کچھ اونچی آواز میں اور کچھ دھیمے سروں میں۔ لیکن جب ایک سو لوگ آپس میں باتیں کریں تو چاہے وہ بات چیت نیچی آواز میں ہی کیوں نہ ہو اسے کمرے کی چار دیواری میں مقید رکھنا نا ممکن۔ ایسے میں ایک صاحب کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور با آواز بلند حکم جاری

Read more

نواز شریف کے نام الطاف حسین کا کھلا خط

یکم مئی 2023 بروز پیر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سلام و آداب آج آپ جس مشکل دور میں رہ کر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ ماضی کا ذرا سفر کریں۔ آپ کو کراچی COP کا ایشیا کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شاید یاد ہو گا جب 26 جنوری 1990 کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلز پارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی

Read more

قائد تحریک انصاف اب کوئی ”وکھرا“ نسخہ سوچیں

پیر کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل خبر یہ ملی ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ہم صحافیوں کے علاوہ دیگر ملازمین کو میسر ہوئے چھٹی کے دن عمران خان صاحب لاہور میں ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔ لبرٹی مارکیٹ سے شروع ہوکر یہ ریلی ناصر باغ پر ختم ہوگی۔ناصر باغ کے ذکر سے یاد آیا کہ میرے بچپن میں اسے گول باغ کہا جاتا تھا۔ لاہور کے تاریخی موچی دروازے کے باہر موجود باغ

Read more

یوم مئی، شکاگو کے شہداء اور پاکستانی انقلابی

یوں تو یوم مئی دنیا بھر کی طرح پاکستان اور برطانیہ میں بھی منایا جاتا ہے، لیکن اس مرتبہ یوم مئی پر بالکل مختلف تقریب منعقد کی گئی۔ عوامی ورکرز پارٹی (پاکستان) برطانیہ کی جانب سے 29 اپریل کو منعقد کی گئی اس ورچوئل تقریب میں شکاگو کے شہدا کو خراج عقیدت بھی تھا، حال ہی میں انتقال کر جانے والے تین پاکستانی انقلابیوں کو خراج عقیدت بھی۔ یوم مئی کی مناسبت سے پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات، ٹریڈ

Read more

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایمان کی حرارت والوں نے

1917 کا زمانہ تھا، پاکستان اور ہندوستان بننے سے پہلے کا واقعہ ہے۔ لاہور میں شاہ عالم چوک میں 3 مرلہ مسجد مسلمانوں نے ایک ہی رات میں بنائی، اس مسجد کو ”مسجد شب بھر“ کا نام دیا گیا۔ یہ بڑا مصروف علاقہ تھا۔ ہندو بضد تھے کہ یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے۔ یہ کیس عدالت میں چلا گیا۔ انگریز جج نے اس وقت یہ کہا کہ وہ کل یہ جگہ

Read more

بنگلے میں قائم بمبئی بیکری، جہاں بننے والے کیک کی ترکیب ایک صدی بعد بھی راز ہے

بمبئی بیکری کے کیک بنتے تو حیدرآباد میں ہیں لیکن اس کی دھوم پورے پاکستان میں ہے۔ پھلاج رائے گنگا رام تھدانی نے1911 میں حیدرآباد کے علاقے صدر میں بمبئی بیکری قائم کی تھی۔

Read more

الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات: حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان اتفاق پیدا ہونا مشکل کیوں؟

اس وقت حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بات چیت کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے تاہم بات چیت کے آغاز سے ہی دونوں جانب ’اعتماد کی کمی‘ واضح ہے اور دونوں طرف شکایت ہے کہ فریقین بات چیت کے لیے ’سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔‘

Read more

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ کے پیچھے کہانیاں

چودھری ظہور الٰہی کے تعمیر کئے لاہور والے گھر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن والوں نے چھاپہ مارا۔ مقصد اس چھاپے کا پرویز الٰہی کی گرفتاری تھی جو ظہور الٰہی مرحوم کے بھتیجے اور داماد ہیں۔ کئی برسوں تک وہ مرحوم کے صاحبزادے چودھری شجاعت حسین کے ساتھ مل کر ”گجرات کے چودھریوں“ کی متعارف کردہ روایات کے مشترکہ امین اور علامت رہے ہیں۔ لاہور کے بے تحاشہ سیاسی کارکنوں اور صحافیوں کے

Read more

شہری کا لہو اور لیڈر کا پسینہ

ڈینیئل شیکٹر ہارورڈ یونیوسٹی میں نفسیات کے استاد ہیں۔ 1952 میں پیدا ہونے والے پروفیسر شیکٹر کی تحقیق کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ افرادی اور اجتماعی یاد داشت متعدد عوامل کے زیر اثر اصل واقعات کو از سرِنو مرتب کر لیتی ہے۔ فرد لاشعوری طور پر اپنی عزتِ نفس کی نفی اور احترام ذات کی جسمانی شکست کے بہت سے پہلو فراموشی کے تاریک حجرے میں بند کر کے انہیں کسی قدر قابلِ قبول بیان میں ڈھال لیتا ہے۔

Read more

آج میں کس کی حمایت کروں؟

چوہدری پرویز الہی ہوں یا پرویز بلوچ یا پرویز خان، کسی کے گھر پر بھی ایسے یلغار نہیں ہونی چاہیے۔ عزتِ نفس، بنیادی حقوق، خواتین اور بچوں کا بہرصورت احترام ہونا چاہیے اور ایسے کسی بھی قصے یا واردات میں عدالت کبھی نظرانداز نہیں ہونی چاہیے بھلے وہ لاہور ہو یا گوادر یا وانا۔

Read more

سر گنگا رام، لالہ میلہ رام اور مشرق وسطیٰ کے مغل بادشاہ

کچھ ہفتہ پہلے کویت کے حوالے سے ایک خبر نظر سے گزری۔ اس خبر نے نہ چونکا دیا بلکہ کچھ سوچنے پر مجبور بھی کیا اور جس کے نتیجہ میں اس کالم کے لکھنے کی طرف رغبت ہوئی۔ خبر کے مطابق کویت نے دوبئی کے سب سے بلند و بالا ٹاور ”برج الخلیفہ“ جس کی بلندی اس وقت 828 میٹر ہے کے مقابلہ پر زیادہ بلند عمارت نما ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی بلندی 1001 میٹر

Read more

عمران خان ہی کیوں؟

پاکستان میں سیاست پر گفتگو عمران خان کا حوالہ یا ذکر کیے بغیر ممکن نہیں، اسے سابق کرکٹر کی حکمت عملی اور سیاسی چال کا حصہ سمجھیں یا پھر ایسے حالات کا نتیجہ جس میں انہیں ایک نوآموز لیڈر سے مقبول بنا دیا۔ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ مارچ 2022 میں اگر عمران خان کی حکومت ہٹا کر عام انتخابات منعقد کرائے جاتے تو انہیں بری طرح شکست ہوتی جبکہ ایک عام رائے اور جائزوں میں بتایا جا

Read more

وہ مقدمہ جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پہلی اسمبلی کا بنیادی فریضہ ملک کے لیے آئین بنانا تھا۔ اسمبلی اس مقصد کے لیے مختلف نظریات کے حامل، اور مختلف علاقوں کی نمائندگی کرنے والے ممبران کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہی تھی، جو ایک مشکل اور وقت طلب کام تھا۔ اس عمل میں سات سال کا طویل عرصہ گزر چکا تھا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد اسمبلی کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے، اور یہ

Read more

یہ اسکول کے بھاری بستے

ٰایک کہاوت ہے ’گدھے پر کتابیں لاد نا‘ ۔ یہ طنزاً استعمال ہوتی ہے۔ گدھا بوجھ اٹھانے کے لئے ہی ہوتا ہے البتہ اس کی عقل گدھے کی ہی رہتی ہے خواہ آپ اس پر علمی کتابیں رکھ دیں۔ افسوس کا مقام ہے، معذرت کے ساتھ آج کل کے اسکولوں نے کمسن بچوں کو بوجھ اٹھانے والا گدھا سمجھ رکھا ہے۔ اپنے اطراف ایک نظر ڈالئے صبح اور دوپہر کو چھوٹے بچے بھاری بھرکم بستے اور بیگ اپنے کاندھوں پہ

Read more

سراج الحق کا 17 واں حملہ!

ستم تو یہ ہے کہ ”جانم“ سخن شناس نہیں سو کہیں تو کس سے کہیں؟ جناب سراج الحق کو اس وقت بھی دیکھا جب وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ تھے، اور آج بھی دیکھ رہے ہیں جب وہ امیر جماعت اسلامی ہیں۔ تب ہم ”رفیق“ تھے، بدقسمتی سے اب رفیق نہ شفیق۔ سادگی میں اس وقت بھی کمال تھے اور آج بھی باکمال، اس وقت جمعیت کے جمال سے مالا مال تھے اور آج جماعت کے جمال سے۔

Read more

فل کورٹ سے گریز کیوں؟ ایک سوال ایک خدشہ

ایک سال پہلے گزشتہ اپریل میں عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے بعد سے ملک مسلسل غیر یقینی صورت حال سے دو چار چلا آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے شدید مہنگائی اور معاشی بدحالی کا پہلے سے شکار ملک اور عوام مزید مشکلات میں دھنستے جا رہے ہیں۔ نون لیگ اور اس کے اتحادی جماعتیں ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا دعوی کر کے آئے تھے مگر معیشت کی بہتری تو کجا ان کے

Read more

پاکستان اور بیگمات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا اسمبلی سٹاف کی تیاریاں چل رہی تھی۔ محمد خان بھٹی سیکرٹری اسمبلی تھے تمام انتظامات اپنی نگرانی میں کر رہے تھے۔ یہ انتخاب چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے کہنے پر ہو رہا تھا کیونکہ اس سے قبل جو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوا اس میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے گنتی مکمل ہونے کے بعد ایوان کو چوہدری شجاعت کا خط دکھایا کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان

Read more

مہر حسین: اپنی کتاب کا مواد لیک ہونے سے پبلشر بننے تک کا سفر

مہر حسین کو انٹرنیشنل پبلشر ایسوسی ایشن (آئی پی اے) نے اظہار رائے کی آزادی اور متنازع سمجھے جانے موضوعات پر کتابیں چھاپنے اور لکھنے پر ’آئی پی اے پرکس والٹیئر ایوارڈ 2023‘ کے لیے شارٹ لسٹ کیا ہے۔

Read more

ممبئی کے پاس سمندر میں واقع چھ سو سال پرانی حاجی علی کی قبر

ممبئی میں جو چند بہت مشہور جگہیں ہیں ان میں ایک حاجی علی کی درگاہ بھی ہے جو ممبئی کے مرکزی سٹیشن سے زیادہ دور نہیں ہے۔ یہ درگاہ کئی لحاظ سے بے حد اہم اور منفرد ہے۔ ازبکستان میں پندرہویں صدی کے آغاز میں ایک امیر آدمی رہتے تھے۔ خواب میں انھیں کوئی اپنی مدد کے لیے پکار رہا تھا۔ ایسا خواب انھیں بار بار آ رہا تھا۔ اس خواب کا ذکر انھوں نے اپنی والدہ محترمہ سے کیا

Read more

موہنی حمید عرف شمیم آپا

قدرت کا ہاتھ مہربان ہو تو کسی کو کسی بھی رنگ، آواز اور دھن سے نواز کر دنیا والوں کے لیے مشعل راہ ثابت کر دیتا ہے۔ دوسری بات فن اور دھن قدرت کی طرف سے کسی بھی عمر میں عطا کا معجزہ ہوتا ہے۔ آواز کا جادو، دھن کی تار، سر کا رنگ انسان کو ذہنی ہم آہنگی، جسمانی اور تخیل کی فراوانی میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے ذریعے وہ فطرت

Read more

میاں بیوی والا عشق

شادی ایک سنجیدہ موضوع ہے۔ شادی کے حوالے سے صدیوں سے بحث رہی ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے انتخاب کے لیے کن معیارات اور تقاضوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے باہم رشتہ استوار کریں۔ تقابل ادیان میں بھی اس رشتے کی اہمیت، قطعیت اور خوبصورتی کے بارے میں صراحت سے بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ دین اسلام اس حوالے سے سبقت لیے ہوئے ہے۔ پاکستانی سماج میں البتہ کچھ خرابیاں مرور وقت کے ساتھ در آئی ہیں جن

Read more

سنہ 1973 کا آئین ایک جج نے دھوتی باندھ کر لکھا تھا

سنہ 1973 ء کے آئین کو بنے رواں ماہ پچاس برس ہو گئے ہیں۔ 10 اپریل کو قومی اسمبلی میں 1973 ء کے آئین کی گولڈن جوبلی بڑی دھوم دھام سے منائی گئی۔ 1973 ء کی اسمبلی کے زیادہ تر اراکین اب اس دینا میں نہیں ہیں۔ تاہم اس اسمبلی کے حیات ممبران میں سے ایک رکن سید قائم علی شاہ کو اسمبلی ہال میں بیٹھے دیکھ کر اچھا لگا۔ یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ ظاہری، قانونی اور

Read more

’میں بارود کے ذریعے اپنی کہانی بتاتا ہوں‘ پارہ چنار کے مصور کے غیر روایتی فن پارے

میثم کا کام دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ کوئی پینٹنگ نہیں بلکہ اصل میں کوئی دیوار ہے جسے دھماکے یا فائرنگ سے نقصان پہنچا۔ ان کو لگتا ہے یہ دیوار جنگ زدہ علاقوں سے کوئی بڑی صفائی سے کاٹ کر نمائش کے لیے یہاں لایا ہے۔

Read more

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف

کہتے ہیں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی نگران وزارت اعلیٰ کی حقیقی طبعی اور طبی زندگی ختم ہو چکی، اور جو چل رہی ہے وہ بونس ہے۔ بہرحال، راقم الحروف کی عدم دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ ان کے حوالے سے کسی ایک خوبی کی کھوج لگائی نہ کسی ایک ناپختہ کاری ہی کو سپرد قلم کیا۔ کہنے کو یہ بھی کہا جاسکتا تھا کہ وہ آصف علی زرداری کے صحافتی گیٹ وے ہیں لیکن راقم کے لئے

Read more

یوتھ کلب کے بھولے بھالے مردوں عرف بھیڑیوں کے نام ایک خط!

پیارے بھائیو۔ میرا مطلب ہے بھیڑیے بھائیو۔

یوتھ کلب کے نام سے بنائی ہوئی آپ کی ایک وڈیو نظر سے گزری، عنوان تھا، عورت کو دیکھ کر مرد پہ کیا اثر ہوتا ہے؟ وڈیو میں آپ سب قوم کی عورتوں کے غم میں بے حال ہو کر انہیں مردوں یعنی بھیڑیوں سے محفوظ رہنے کے لیے دانش و حکمت کا شربت پلا رہے تھے۔

” آپ سب نے وہ وڈیو دیکھی ہے نا پاور آف وژوول والی نا کہ مین کے اوپر کیا ایفکٹ ہوتا ہے وژوول آف وومن کا۔

یس یس۔
یہ والا کونسیپٹ ہمیں اپنی بہنوں کو بیٹیوں کو سب کو بتانا چاہیے۔
کاش سمجھ جائیں، کاش سمجھ جائیں۔
عورت نہیں سمجھ سکتی کہ آدمی کا ذہن کتنا گندا ہوتا ہے۔

ہمارا یہ کام ہے کہ اپنی بیٹیوں کو، بہنوں کو بیویوں کو بتائیں کہ یہ سب بھیڑیے ہیں سارے، انہیں یقین دلائیں۔

Read more

فن تعمیر کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کون ہیں؟

پاکستانی ماہرِ تعمیرات پروفیسر یاسمین لاری کو برطانیہ میں فن تعمیر کے حوالے سے دنیا کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
کسی شخصیت کو ان کے کام کے اعتراف میں دیے جانے والے اس میڈل کی منظوری برطانیہ کے بادشاہ ذاتی طور پر خود کرتے ہیں۔

Read more

قانون کی دھجیاں اڑانے والا برطانوی مارشل لا

پہلی جنگ عظیم کے خاتمے پر ہندوستان میں ایسے لرزہ خیز واقعات رونما ہوئے جن سے انسانی تاریخ کانپ اٹھی تھی۔ رولٹ ایکٹ کی تلوار شہریوں کے سر پر لٹکا دی گئی تھی اور جلیانوالہ باغ میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی، اس سے انسانیت لرز اٹھی تھی۔ اسی کے ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں میں مارشل لا نافذ کر دیا گیا تھا جس کا آنکھوں دیکھا حال جناب میر نور احمد نے اپنی تصنیف ’مارشل لا سے مارشل

Read more

’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار نہیں

خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے تاہم یہاں کاروبار سے منسلک کئی ایسے پاکستانی بھی ہیں جو خطرے کے باوجود اس ملک کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔ مگر سوڈان میں پاکستانی کیا بزنس کرتے ہیں اور یہاں جاری تشدد اور خانہ جنگی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

Read more

’بعض اوقات انکاؤنٹر لازمی ہو جاتے ہیں۔۔۔‘: سسٹم کی وہ خامیاں جو پاکستان میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی وجہ بنتی ہیں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف پنجاب میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ایک خاتون سمیت 612 ملزمان مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کے ورثا اپنے پیاروں کے کسی بھی جرم میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ مگر وہ سسٹم کی کیا خامیاں ہیں جو پاکستان میں جعلی پولیس انکاؤنٹرز کی وجہ بنتی ہیں؟

Read more

مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آ گئے

آخر کار مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آ ہی گئے اور موجودہ حکومت کو فسطائی قرار دے دیا اور فرمایا کہ ”میں نے 70 سال میں ایسا نہیں دیکھا کہ چھوٹی چھوٹی بات پر دہشت گردی اور غداری کے مقدمات درج ہو رہے ہیں“۔ مولانا بھول گئے کہ اکبر بگٹی کا قتل مشرف دور میں ہوا تھا تو وہ چپ رہے تھے؟ مولانا کو یاد ہے کہ عمران خان کے دور میں رانا

Read more

جہاں آباد کا شاعر اور بنگال کی دیپتی

تاریخ، سیاست اور ادب کے تعلق کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسان اور طاقت کے ساتھ اس کی جڑت کی داستان۔ مذاہب کی تاریخ دیکھ لیں، قانون اور اصولوں کے بننے کی وجوہات ڈھونڈ لیں یا ایوانوں کی راہداریوں میں پہنچنے والوں کی داستان سن لیں، سب کہانیاں طاقت کے حصول اور اس کو برقرار رکھنے کی کوششوں میں لپٹی نظر آئیں گی۔ انسان نے سب سے زیادہ نقصان بھی اپنی ہی نسل کو پہنچایا ہے اور اسی

Read more

غیر سیاسی باتیں: ایک عہد کی سرگزشت

زندگی میں ایک اور مقدس مہینہ اپنی برکت اور رحمتوں کے نزول کے ساتھ گزر گیا۔ معلوم نہیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں ہماری عبادات کو کتنی قبولیت ملی اس کا حال تو وہی با برکت ذات جانتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ خود ہی وعدہ فرماتے ہیں کہ ”روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا“ ۔ رمضان المبارک تو ویسے بھی بخشش اور رحمتوں سے بھر پور مہینہ ہے اس بابرکت مہینے میں گناہ

Read more

سول سوسائٹی …. حق مغفرت کرے

آندھی دھاندی کے دن ہیں۔ خوب اور ناخوب میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ جائز حکومت اور ریاستی عمل داری کا سنجوگ ہم نے اس ملک میں کم کم ہی دیکھا۔ البتہ سپہ سالاروں کی آمد و رفت میں تاریخ کی تلپٹ ہم نے بہت دیکھ رکھی ہے۔ در عدالت پر آویزاں میزان کے پلڑوں میں توازن بھی ہمارا تجربہ نہیں رہا۔ اب مگر عجب بجوگ پڑا ہے۔ سرکاری خزانے میں چوہے دوڑ رہے ہیں۔ عوام دانہ گندم کے

Read more

فضائی آلودگی مسئلہ نہیں پھانسی کا پھندہ ہے

کتنے لوگ جانتے ہیں کہ صاف اور صحت مند فضا میں سانس لینا بھی بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے اور جو فرد، ادارہ یا ریاست اس حق کو پامال کرتے ہیں یا اس کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں وہ دراصل سنگین جرم کے مرتکب ہیں۔جب آپ صنعتی و زرعی و کیمیاوی آلودگی، گاڑیوں اور کارخانوں سے اٹھنے والے دھوئیں اور جنگل کی آگ سے پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائیڈ سے

Read more

قدرتی آفات کے جنگجو: حراموش داسو کے لچکدار لوگ

شمالی پاکستان کے شاندار پہاڑوں کے اندر واقع حراموش داسو کم و بیش 500 گھرانوں پر مشتمل گاؤں ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع اور چیلنجنگ خطہ اسے قدرتی آفات، جیسے لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے اور اچانک سیلاب کا شکار بناتا ہے جس کے باعث علاقہ مکین ماضی میں ناقابل تلافی جانی و مالی نقصانات اٹھا چکے ہیں، جنہیں لوک کہانیوں کے طور پر بچے ماوٴں کی گود میں سن کر جوان ہوتے ہیں۔ داسو کے لوگ قدرتی آفات کے

Read more

ڈان لیکس ’نواز باجوہ ملاقات اور ”متروکہ املاک“ !

29 اپریل 2017 کو ’اول شب کی لطیف ساعتوں میں، آرمی ہاؤس سے اسلام آباد آتے ہوئے میں اسی پیچ و تاب میں رہا کہ ”ڈان لیکس‘ کا اونٹ، جس کی کوئی کل سیدھی نہیں، کس کروٹ بیٹھے گا؟ بیٹھے گا بھی یا یوں ہی شتر غمزے دکھاتا رہے گا۔ یہ خلش بھی پیہم چٹکی لے رہی تھی کہ مجھے اس مشق زیاں کار میں پڑنا بھی چاہیے تھا یا نہیں؟ ڈان لیکس کے معاملات دیکھنے والی ایک باضابطہ، رابطہ

Read more

انسانیت:روبندر ناتھ ٹیگور سے جسٹس جواد ایس خواجہ تک کا سفر

زندگی اپنے انجام تک وقت کے دائرے میں خوشی اور غم سے نبرد آزما رہتی ہے۔ شاید اس دائرے میں خوشی کا پھیلاؤ کم اور غم کا زیادہ ہوتا ہے۔ وقت کی آنکھوں میں نہ تو نیند کی لالی چھاتی ہے نہ ہی موت کے خوف سے زرد رنگ۔ اس کا ان دیکھا وجود رہتا ہے۔ وقت کا سفر ایک ایسا سفر ہے جس پر گامزن ہو کر منزل کا ادراک شاید ممکن نہیں۔ مادی دنیا میں انسانی زندگی کا

Read more

بڑے اخبار جلدی ختم نہیں ہوں گے، مغرب میں بھی یہ نوبت نہیں آئی: اسلم ملک

سرخیاں : سوچنے سمجھنے والا کوئی شخص غیر جانب دار ہو ہی نہیں سکتا سینسر شپ کے حوالے سے ضیا الحق کا دور بدترین تھا عمران دور میں سینسر شپ محض سوشل میڈیا پروپیگنڈا تھا، سب سے زیادہ تو اسی حکومت کے خلاف چھپتا رہا وبا کے بعد لاہور دوسرے شہروں جیسا ہی لگنے لگا ہے سینئر صحافی، قلم کار اور معروف علم دوست شخصیت، اسلم ملک سے ایک مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید صحافتی سفر پانچ عشروں پر محیط،

Read more

ستار طاہر : ایک گمنام محقق اور ادیب

پاکستان میں ایک زمانے سے دانشوروں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ ہر کوئی دانشور ہونے یا بننے کا دعویٰ کر تا ہے۔ دانشور نہیں تو شاعر تو کہیں نہیں گیا۔ دو چار غزلیں کہیں یا پھر دو چار نظمیں لکھیں اور کچھ ادھر ادھر سے چرا لیا۔ چٹ پٹ سے پیسے پلے سے لگاٰئیں۔ اس کو چھاپے چڑھائیں۔ لو جی ایک شاعر تیار ہے۔ یہ ہی حال کچھ دانشوری کا ہے۔ کچھ لکھ لو چھپ ہی جاتا ہے۔ اگر

Read more

پنجاب میں اقلیت سمیت معذور افراد کی خالی آسامیاں اور سفری کارڈ؟

کچھ ماہ قبل افراد باہم معذوری سے تعلق رکھنے والے معذور افراد کے بارے میں تحقیق کرنا شروع کی تو معلومات تک رسائی کے قانون کو استعمال میں لاتے ہوئے سرکاری اداروں سے خط و خطابت شروع کی۔ میں نے اپنی ایک تحریر ”معذور افراد کو سرکاری اداروں میں ریمپ اور بیت الخلاء کی سہولت کب میسر ہوگی“ کے عنوان سے آرٹیکل لکھا۔ یہ آرٹیکل بھی تحقیق پر مبنی تھا۔ میرا مقصد معذور افراد کے مسائل کی نشاندہی کرنا اور

Read more

عید کے کپڑے

عید کے کپڑے خریدنا اور سلوانا کسی پہاڑ سر کرنے سے کم کارنامہ نہیں اس لیے ہر شخص خصوصاً خواتین اس معاملے میں بہت پریشان ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ ٹپس دینا چاہوں گی۔ میں ہمیشہ رمضان سے بہت پہلے کپڑے خرید کر سلوا لیتی ہوں تاکہ رمضان میں نہ تو بازار جانا پڑے نہ ہی مہنگی چیزیں خریدنی پڑیں۔ اس لیے اگر آپ برانڈ کونشئس نہیں اور لیٹسٹ عید کولیکشن ہی نہیں پہننا چاہتے تو رمضان سے پہلے

Read more

کیا آپ پاکستانی دانشور لطیف جاوید کی فلسفیانہ خدمات سے واقف ہیں؟

فیس بک پر میرے دانشور دوست لطیف جاوید کا غیر متوقع پیغام آیا میں اپنے بچوں سے ملنے کینیڈا آ رہا ہوں۔ کیا آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ میں نے کہا۔ درویش کی خوش بختی کہ اس کی ایک دانشور سے ملاقات ہو۔ میں نے فون کیا تو پتہ چلا کہ وہ ڈاؤن ٹاؤن ٹورانٹو کی کنگ سٹریٹ پر اپنے بیٹے کے پاس ٹھہرے ہوئے ہیں میں نے جمعرات کی شام ڈنر اور ڈائلاگ کی دعوت دی تو انہوں

Read more

’پی ٹی وی فلکس‘: سرکاری ٹی وی کے ’سنہری دور‘ کا احاطہ کرتی ایپ مگر اس میں جنریشن زی کے لیے کیا ہے؟

’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی یادیں ہیں۔ اور کیا آپ کو بِل بتوڑی کا تعارفی ڈائیلاگ یاد ہے؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس مسئلے کا حل بھی آ گیا ہے۔

Read more

انگریزوں کو چکمہ دینے کے لیے بھگت سنگھ کی اہلیہ بننے والی درگا بھابھی کون تھیں؟

ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے دوران جب ‘پنجاب کیسری’ کہلانے والے لالہ لاجپت رائے سائمن کمیشن کی مخالفت کے دوران لاٹھی چارج میں ہلاک ہوئے تو 10 دسمبر سنہ 1928 کو لاہور میں انقلابیوں کا اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت درگا دیوی نے کی۔

Read more

خواب کی پوشاک پہننے والے

پنجابی افسانہ نگار اکبر لاہوری سے تو شاید آپ آشنا ہوں گے، غالباً منیر لاہوری کو آپ نہیں جانتے۔ کوئی چالیس بیالیس برس گزرے، خاکسار نے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ بی اے میں اختیاری مضمون کے ضمن میں فارسی، عربی اور پنجابی کی فہرست موجود تھی۔ عربی میں مجھے دلچسپی نہیں تھی۔ عام تاثر تھا کہ فارسی زیادہ نمبروں کے لالچ میں چنی جاتی ہے۔ درویش مشکل پسند تھا۔ پنجابی کا انتخاب کیا۔ وائس پرنسپل کے دفتر کے

Read more

آئینی مدت کے خاتمے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا میں نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان کے آئین میں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ اگر کوئی نگراں حکومت مقررہ مدت میں انتحابات کا انعقاد کروانے میں ناکام رہے تو ایسی نگران حکومت حکومت کی میعاد میں اضافے کا کیا قانونی جواز ہو گا جبکہ کوئی ایسی عدالتی نظیر بھی نہیں جس میں اس حوالے سے کوئی ڈائریکشن موجود ہو۔ تو ایسے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

عدالتی حکم امتناعی کے باوجود عدالتی اصلاحات کا قانون نافذ: سپریم کورٹ اور پارلیمان کی کشمکش کہاں تھمے گی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روکنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور بنچوں کی تشکیل کے اختیارات کو محدود کرنے سے متعلق بل جمعے کو قانون بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ اور پارلیمان کے درمیان یہ رسا کشی کب تک چلے گی؟

Read more

جیمز شیرا، عالمگیر سماجی شخصیت

ادب اور سماج کا رشتہ کسی ایک خطے، ثقافت یا مذہب سے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کے لیے مشعل راہ بنتا ہے تاکہ آنے والی نسل اس کی روشنی میں آگے بڑھے اور آبیاری حاصل کرے۔ دنیا جہاں کی قابل اور معتبر شخصیات کا تذکرہ ہو تو اس کے پیچھے یہی ایک مرکزی رشتہ ملتا ہے جو ادب کا سماجی زندگی پر مبنی اثر ہے۔ لفظ ادب کا محور کرنے کی کوشش کریں تو سلیقہ زندگی، طرز زندگی

Read more

پانچ سو یا پانچ سو ایک؟

سمجھ نہیں آ رہا کس پہ بے اختیار اچھلیں؟ پانچ سو پہ  یا پانچ سو ایک پہ؟ ( گرچہ اچھلنا ہمیں شدید منع ہے کہ پچھلے برس ہی پاؤں کی ہڈی تڑوا کر کچھ سکون سے بیٹھے ہیں ) کسی زمانے میں جب دولہا دلہن کو سلامی دی جاتی تھی تو حساب کتاب کچھ یوں ہوتا تھا۔ ہمسائی انوری خالہ۔ اکیاون روپے لاہور والی پھوپھی۔ ایک سو ایک اسلم دوست۔ اکیس روپے بڑے ماموں۔ پانچ سو ایک ہم جو دولہا

Read more

برطانیہ کے انسانیت سوز مظالم

پہلی جنگ عظیم کے دوران وزیر ہند مسٹر مانٹیگو نے 20 ؍اگست 1917 ء کو ایک تاریخی اعلان کیا کہ برطانوی پالیسی کی ترجیح بتدریج ایسی خودمختار حکومت قائم کرنا ہے جو مکمل طور پر ہندوستان کے نمائندوں کے سامنے جواب دہ ہو گی۔ یہ یقین بھی دلایا کہ ذمے دار حکومت کی پہلی قسط کے طور پر ایک نیا آئین جنگ کے اختتام کے فوراً بعد نافذ کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وزیر ہند عنقریب ہندوستان

Read more

پولیس اب تو بدل جانی چاہیے!

کچھ آپ بیتی اور کچھ جگ بیتی کا موازنہ اور اجتماعی و انفرادی مطالعہ، پھر تھوڑی سی توجہ ڈیٹا لینے اور اس پر غور کرنے سے جو ریسرچ کا دریچہ آپ کے سامنے کھلتا ہے وہ کسی معروف ریسرچ جرنل کے کوالٹی پیپر سے کم نہیں ہوتا۔ سیاسی و سماجی کسوٹی کے ادراک کے سنگ نفسیاتی و طبعی رجحانات کا تھوڑا سا جائزہ آپ کو بڑے اسباق سمجھانے اور کئی معاشی و معاشرتی گتھیاں سلجھانے میں معاون ہوتا ہے! ایک

Read more

شاہد ماکلی :سائنسی جمالیات کا رجحان ساز ہم عصر شاعر

معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمان علم و ادب پر جمالیات، شعریات، گرمئی جذبات، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوس قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہائے مختلفہ کی دل کش نمایش ہے۔ ان میں موضوعات روایت کے ساتھ ساتھ ایک منفرد معنویت اور عصری حسیت کی خصوصیات سے تغیر پذیری کے عمل سے دوچار ہوتے رہتے ہیں۔ ان ہی معاصر جدید اردو شعراء میں ایک منفرد اور معتبر حوالہ جناب شاہد

Read more

ابا حضور کا کلام۔ بھائی جان سے خبریں

شام کا دھندلکا پھیل چکا تھا اور کار فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن کی طرف رواں تھی۔ کار کی پچھلی نشست پر رنگین چمکتے کاغذوں میں لپٹا اور جھالر دار فیتوں میں لپٹا بڑا سا ٹوکرا بہت بڑی بڑی انتہائی عمدہ خوبانی لئے اپنی خوشبو سے ہمارے دل میں کچھ نکال کے چکھ یا اپنے لئے رکھ لینے کی خواہش کو مہمیز لگا رہا تھا۔ بائیں نشست پہ ہمارے کالج کے پہلے دن کے بنے دوست جو اب گھر کے

Read more

الیکٹیبلز، نئے چہرے اور وزارت اعلیٰ کے ممکنہ امیدوار: کیا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم میں وعدے پورے کیے؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا اور بہت سے بڑے نام خواہش کے باوجود اس فہرست کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے کن علاقوں میں روایتی سیاستدانوں کو ترجیح دی گئی، کہاں نئے چہرے متعارف کروائے گئے اور کامیابی کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کون ہو سکتے ہیں؟

Read more

میرا ادبی خواب جو شرمندہ تعبیر ہوا

مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ پچھلے چھ برسوں میں ’ہم سب‘ پر میرے چھ سو کالم چھپ چکے ہیں۔ اس کے لیے میں ’ہم سب‘ کے مدیروں ’قاریوں اور ناقدوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ان کی رفاقت اور معاونت کے بغیر یہ جوئے شیر لانا ناممکن تھا۔

اس خاص موقع پر پر میں آپ کو اپنے ایک ادبی خواب کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔

میری زندگی کے بہت سے خواب جو شرمندہ تعبیر ہوئے ان میں سے ایک خواب ادبی محبت ناموں کا تھا۔ میرا خواب تھا کہ دو ادیب مل کر ایک کتاب لکھیں جو ادبی خطوط پر مشتمل ہو۔ وہ خواب کئی سالوں کے بعد اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب میں نے رابعہ الربا کے ساتھ۔ کتاب

Read more

سردار تنویر الیاس کیوں ناکام ہوئے؟

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کی پاداشت میں ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے نا اہل کر دیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے معاملات میں روڑے اٹکاتی ہے۔ اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ چند ہفتوں میں عدالتوں کو ”ٹھیک“ کریں گے بلکہ وہ ججوں

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

ڈائجسٹ کہانی۔ عروج و زوال۔ 6

1970 میں آغاز ہونے والا عالمی ڈائجسٹ سات سال بعد شہرت اور مقبولیت کے نصف النہار پر تھا اور 1980 میں داستان ماضی ہو گیا۔ صرف ایک سال بعد شروع ہونے والے ”سب رنگ، جاسوسی اور سسپنس ڈائجسٹ“ نہ صرف یہ کہ بہت کم وقت میں عالمی کو بہت پیچھے چھوڑ گئے بلکہ ان کی اشاعت دن دونی رات چوگنی ترقی کرتی رہی۔ دنیا کی ایک بہت بڑی حقیقت وہ شعر ہے ”وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم

Read more

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘

Read more

خواب کی وحشت میں گزاری ہوئی شبِ عمر

انتظار حسین نے رات کے اندھیرے میں گزرتی ریل گاڑی کو چراغوں کی قطار سے تشبیہ دی تھی۔ ہمارے مقدرات کی محضر میں اپنے عہد کے روشن چراغوں کو یکے بعد دیگرے بجھتے ہوئے دیکھنا لکھا تھا۔ آئی اے رحمان 12 اپریل 2021 کو رخصت ہوئے۔ محمد ضیا الدین نے 29 نومبر 2021 کو رخت سفر باندھا۔ 15 مارچ 2023 کو مسعود اللہ خان بھی اوجھل ہو گئے۔ کیا قافلہ جاتا ہے تو بھی جو چلا چاہے۔ مگر تمنا کی

Read more

بھکاری قوم، منگتے راہنما

پندرہ سے بیس افراد پاکستان کے مختلف شہروں میں مفت آتے کی قطاروں میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ زخمیوں کی بھی تعداد کافی ہو چکی ہے۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ اکثر ان میں سے اپنے خاندان کا واحد سہارا تھے۔ بد انتظامی اور کرپشن کی شکایات بے تحاشا ہیں۔ انتظامیہ اس پورے معاملے کو کسی بھی حوالے سے نا صرف موثر بنانے میں ناکام رہی بلکہ کرپشن کے ناسور نے بھی اس پوری ایکسرسائز کی افادیت قائم

Read more

انجم صحرائی: صحرا میں گونجتی، مذہبی آہنگی کی موثر آواز

مجھے فخر ہے کہ میری پیدائش اور ابتدائی پرورش جنوبی پنجاب کے زرخیز علاقے ضلع لیہ میں ہوئی۔ یہ خطہ جہاں صحرا ہونے کے باوجود کاشت کاری کے لئے معروف ہے وہاں نامناسب سہولیات کے باوجود ادبی زرخیزی کے لئے بھی اپنی شناخت رکھتا ہے۔ لیہ سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی ہی ایک آواز انجم صحرائی ہیں جنہوں نے صحافت میں اپنی منفرد پہچان اور مقام بنایا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں کراچی سے اپنے آبائی گاؤں، لوریتو، چک نمبر

Read more

تاریخ: 18 اپریل 1993 سے 18 جولائی 1993 تک

8 جنوری 1993 ء میں جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز جنجوعہ کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوا تو اس وقت سنیارٹی لسٹ میں بالترتیب لیفٹیننٹ جنرل رحم دل بھٹی، لیفٹیننٹ جنرل محمد اشرف، لیفٹیننٹ جنرل فرخ خان اور لیفٹیننٹ جنرل عارف بنگش شامل تھے، تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چاروں جرنیلوں کو سپر سیڈ کرتے ہوئے پانچویں جنرل عبدالوحید کاکڑ کو پاکستان کی بری فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔

Read more

فنکاروں کی پذیرائی۔ کچھ تجاویز

صدارتی تمغۂ حسن کار کردگی: ہمارے ملک میں فنکاروں کو ہر سال مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سول سرکاری انعامات دیے جاتے ہیں۔ ان میں اعلیٰ ترین صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی آرٹس کونسلیں، ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی وژن، کلچرل ڈپارٹمنٹ وغیرہ بھی فن و ثقافت کے میدان اپنے اپنے طور پر کچھ نام وفاق کو بھیجتے ہیں۔ پھر وہ نام تین عدد ایوارڈ کمیٹیوں سے گزر کر شارٹ لسٹ ہوتے ہیں۔ اس کے

Read more

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات!

جن شخصیات نے اپنی تمام تر توانائیاں اور وسائل ایسے مقاصد کے حصول میں صرف کیے جن کی خدمات سے انسانیت نے جلا پائی ایسی شخصیات تاریخ میں امر ہو گئیں آج بھی جرمن سے پاکستان آنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ آج کراچی کے گورا قبرستان میں دفن ڈاکٹر رتھ فاؤ کا نام اپنے لازوال کردار کے ساتھ زندہ و جاوید ہے۔ کراچی میں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے انسانی خدمت کا سفر شروع کرنے والے عبدالستار ایدھی نے ایدھی

Read more

جرمن زبان کے شاعر ایرش فریڈ اور ان کی نظمیں

میں کئی روز سے دیکھ رہا تھا کہ باہم بات چیت کے دوران میں امجد کی جرمن بیگم روزی اچانک اپنی مادری زبان بولنے لگتی تھیں۔ خاص کر جب انھیں امجد سے بات کرنا ہوتی۔ ان کے خاموش ہونے پر امجد مجھے اردو یا پنجابی میں بتاتا کہ بیگم کیا کہہ رہی تھیں۔ امجد علی ”مزنگی“ ہونے کی وجہ سے میرا محلے دار بھی تھا اور گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھنے کے باعث میرا ہم۔ مکتب بھی۔ بی اے کا

Read more

ناروے سپریم کورٹ کے جج کا استعفیٰ: کیا پاکستانی جج اس سے کوئی سبق سیکھ سکتے ہیں؟

اہل پاکستان کے لئے یہ خبر شاید انوکھی ہو کہ ناروے کی سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج اور قابل قدر قانون دان ینس ایڈون آندریاسن سکوگ ہائے نے ریٹائرمنٹ کی عمر سے دو سال پہلے ہی پنشن پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ستمبر 2022 سے ’تعلیمی رخصت‘ پر تھے۔ اس دوران انہوں نے اپنی سابقہ بیوی پر خود کو زہر دینے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔ تاہم اس سال کے شروع میں پولیس نے ثبوت

Read more

ججوں کا گٹھ جوڑ اور ریاست کی جڑیں

وہ دوست جو حقیقتاً تاریخ بیزار مگر بظاہر "تحریک بیدار” یا تحریک شہسوار نظر آتے ہیں، ان پر بہت ترس آتا ہے، ترس اس لئے نہیں آتا کہ وہ خالم بدہن ناقص العقل ہیں، ترس اس لئے آتا ہے کہ، پی ایچ ڈی، انجنئیرنگ اور ماڈرن ماسٹر ڈگریوں نے انہیں تحقیق کی روح نہیں دی، محض فیسوں کی ادائیگی کا ٹوکن تھما دیا۔ یہاں سے بات شروع کریں گے : "اجی آئین تو فوت ہوگیا، دفنانا اور قبر پر گھاس

Read more

ایک خط ہرکیرت کورچاہل کے نام

ہرکیرت اس وقت میں تمھارے بہت سارے چاہنے والوں کے ساتھ لاہور جیسے ادبی اور تاریخی شہر میں بیٹھی تم سے مخاطب ہوں۔ ہاں تو سنو کیرت تمہارے ”لٹھے لوک لاہور دے“ کو اردو ترجمے کی صورت دلکش انداز میں چھپے سفر نامے کو جب میرے ہاتھوں نے تھاما تو ”اپنی بات سے“ ”مناں وے چل موڑ مہارا“ تک میری نظروں نے ادھر ادھر جانا پسند نہ کیا۔

ہرکیرت کور میں تمہاری شکرگزار ہوں کہ تم نے ہمیں اپنی خوبصورت تخلیق کا حسین تحفہ دیا۔ یقین کرنا یہ تو وہ آئینہ تھا جس میں مجھے اپنی ہی شبیہ نظر آئی تھی۔

Read more

اچھوت کی یاداشت بہت تیز ہوتی ہے

سب سے پہلے میں لمز یونیورسٹی کا شکر گزار ہوں کہ جس نے میری سندھی شاعری کے سرائیکی ترجمے کی تقریب رونمائی رکھی۔ مجھے، میری شاعری کو اور دو خطوں کی مادری زبانوں کو قبولیت کا اعزاز بخشا۔ ہم تھر اور تھرپارکر سندھ کے رہنے والے ہیں اور اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں انتہائی مجبوری کے عالم میں بولتے ہیں۔ اس لیے میری اس اردو گفتگو میں کسی بھی طرح کی کمی بیشی کو در گزر فرمایا جائے۔ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ میں پاکستان کے انتہائی اہم تعلیمی ادارے میں اپنی شاعری میں ابھرنے والے نئے سورماؤں کی داستان بیان کروں گا۔

Read more

آئمہ بیگ کو ڈیٹ آفر اور دھندا

گلوکارہ آئمہ بیگ ابھرتی ہوئی خوبصورت آواز ہے جس نے بہت کم عرصہ میں کافی شہرت پائی ہے، ساحر علی بگا کے ساتھ ان کے گانوں نے دھوم مچا دی ہے، گلوکارہ نے کم عمری میں ہی کام شروع کر دیا تھا، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سولہ، سترہ سال کی عمر میں وہ لاہور کے ٹی آر جی کال سنٹر میں کام کرتی تھیں، (اسکی بہن نادیہ بیگ بھی اسی کال سنٹر میں کام کرتی تھی) عوام

Read more

پارلیمنٹ کو شبنم بنانے کی کوشش

یہ فروری 1978 کی ایک سرد اور تاریک رات تھی لاہور کے ایک پوش علاقے گلبرگ میں واقع ایک وسیع و عریض مکان کے ارد گرد کچھ افراد بڑے پراسرار انداز میں نقل و حرکت کر رہے تھے، یہ تعداد میں سات تھے اور محاصرہ کے انداز میں مکان کے چاروں طرف کھڑے ہو گئے۔ صبح چار بجے کے قریب ان میں سے 6 افراد مکان کے اندر داخل ہو گئے۔ انہوں نے مکان میں محو خواب مختلف افراد کو

Read more

’باربی ڈول‘ اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟

’اے آر 15 سٹائل رائفل‘ کی شہرت کی وجہ اس کے سستے دام، رد و بدل کی گنجائش، کم وزن اور اس کا خطرناک ہونا ہے۔ امریکہ میں گن کلچر کے خلاف جنگ میں اسے بڑی ڈھال تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

آصف عمران کے افسانے: اہرام آرزو

میں خود کو خوش قسمت اس لحاظ سے سمجھتا ہوں کہ میں نے ڈیجیٹل ایج اور سوشل میڈیا کے دور میں تخلیقی اور ادبی ہوش سنبھالا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت ہی کئی نامور لکھاریوں سے واقفیت ہوئی، پھر سوشل میڈیا کی مصنوعی دنیا سے حقیقی دنیا میں ملاقات ہوئی تو ایک نیا تعلق قائم ہوا۔ گزشتہ دنوں میں لاہور میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لئے موجود تھا۔ میرے دوست یوحنا جان نے ہماری ایک ملاقات کی پوسٹ

Read more

پرخطر ماؤنٹ اناپرنا سر کرنے والے تین پاکستانی کوہ پیما کون ہیں؟

نائلہ کیانی یہ پہاڑی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں، شہروز کاشف 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن چکے ہیں جبکہ ساجد علی سدپارہ دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے اپنے والد علی سدپارہ کے خواب کی تکمیل میں مصروف ہیں۔

Read more

ثمرین محمود: ’شروع میں والد ڈرتے تھے کہ ورکشاپ پر عورت سے فرنیچر خریدنے کون آئے گا؟‘

اپنی نئی سوچ اور تخلیقی مہارت سے فرنیچر ڈیزائنر ثمرین نے اپنے والد کا اعتماد جیتا اور انھیں ورکشاپ کی ذمہ داری دی گئی۔ اب وہ لاہور میں چار سال سے آن لائن اپنا فرنیچر برانڈ چلا رہی ہیں۔

Read more

فاطمہ بھٹو بمقابلہ چمپو چماٹ وغیرہ وغیرہ

کل سما ٹی وی کے ایک پروگرام میں ٹرپل ون بریگیڈ کے دانشور, مایوسی کے محمود بوٹی, گندی گالیوں کے موجد جناب حسن نثار سے اینکر سے سوال پوچھا کہ فاطمہ بھٹو نے عمران خان کو ضیاء الحق کی سیاست کا وارث کہا جس پر چمپو چماٹ نے دانت پیس کر کہا کہ مجھے افسوس ہوتا ہے کہ فاطمہ بھٹو نے یہ بات کی ہے کیونکہ میں ان کو ایک پڑھی لکھی عورت سمجھتا تھا، اس بات کے بعد وہ

Read more

اقبال خلیل۔ وہ باتیں تری وہ فسانے ترے

میں یہ کالم لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میرے میں ہمت نہیں تھی لیکن مجبور ہو گیا۔ میرے کانوں میں ایک آواز گونجی۔ ”اوئے شہزادے توں کتھوں دا ایں؟ (یار شہزادے تم کہاں کے رہنے والے ہو؟ )“ یہ 1983 ء کے ستمبر اکتوبر کے دن تھے جب پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ صحافت میں ایم اے جرنلزم کی نئی کلاس کی آمد ہوئی۔ ان سب کے لیے سب کچھ نیا تھا۔ دھیمی دھیمی آزادی کا نیا خوشگوار ماحول، نئے

Read more

پاکستان میں مظلومیت کی سیاست: رجحانات و اثرات

وطن عزیز اس وقت بیشمار المیوں کا مجموعہ بن چکا ہے۔ ان بڑے المیوں میں ایک ’مظلومیت کی نفسیات‘ یا شاید مظلومیت کا لبادہ موزوں لفظ ہو سکتا ہے۔ ہم نے بحیثیت قوم وتیرہ بنا لیا ہے کہ ذاتی یا قومی سطح کے تمام معاشی، سماجی اور سیاسی مسائل کو پیش کرنے اور حل کی طرف بڑھنے سے پہلے رونے دھونے یا مارے گئے لٹے گئے کی مشق کو تکرار کے ساتھ یقینی بنایا جائے۔ عوام سے لے کر اشرافیہ

Read more

جواں سال محقق فرہاد احمد فگار کے ساتھ ایک شام اور مشاعرہ

اپنے عہد کے باشعور شخص کو پہچاننا، اس کی خدمات کا اعتراف کرنا اور اس کی تعظیم کرنا تہذیب یافتہ معاشروں اور صاحب بصیرت اشخاص کا خاصا ہے۔ اگر وہ شخص اپنے ہی شعبے کا ہو تو اس کی قابلیت اور اہلیت کا اعتراف، اس کے فن کی ستائش اور اس کی تعظیم کرنا بڑے ظرف کی بات ہے۔ یہ تعظیم، ستائش اور اعتراف اس کی زندگی ہی میں ہونا چاہیے اس سے اس شخص کو زمانے کی ناقدری کا

Read more

’ہمارے پاکستان‘ میں پارلیمنٹ کو بالادست کیا جائے

سکیورٹی امور پر ’ان کیمرا‘ بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’پرانے اور نئے پاکستان کی بحث چھوڑ کر ہمیں ہمارے پاکستان کی بات کرنی چاہیے‘ ۔ سرکاری ذرائع سے یہ خبر سامنے آنے کے بعد ، اس ایک فقرے سے ملکی سیاست کا بڑا نقشہ بنانے کے لئے نت نئے تبصرے کیے جا رہے ہیں اور قیاس کیا جا رہا ہے کہ فوجی سربراہ نے سپریم کورٹ کے ساتھ جاری موجودہ تنازعہ میں

Read more

ایک اور ہیرا!

تھکاوٹ نہ ہو تو باہر کا چکر لگایا جائے۔ بہنوئی نے کمرے میں جھانکا۔ گھومنے پھرنے کا پروگرام۔ یہ محترمہ تو پاؤں میں جوتا بھی نہیں پہنیں گی، صاحب ہنس کر بولے۔ ویسے میں حیران ہوں، دو سگی بہنیں اور کس قدر مختلف۔ ہماری والی کو دھکے دے کر گھر سے باہر نکالنا پڑتا ہے۔ بہنوئی کی حیرت۔ اور ہماری والی کو منت سماجت کر کے گھر واپس لانا پڑتا ہے۔ صاحب۔ ہم دونوں بہنوں نے ایک دوسرے کی طرف

Read more

سنسنی خیز خبریں اور ہیجان خیز اشتہارات

ایک زمانے میں سہولیات ناپید اور ذرائع محدود تھے، ڈیجیٹل دنیا کی دستیابی کم یا پھر نہ ہونے کی وجہ سے دوپہر کے بیشتر اخبارات سنسنی اور فحاشی پھیلانے کا کردار بخوبی نبھاتے تھے۔ جھوٹ پر مبنی خبریں بہت بڑے فونٹ سائز میں ان اخبارات میں چھاپی جاتی تھیں اور چوک پر فروخت کرتے افراد خبروں کو نمایاں کر کے لہراتے نظر آیا کرتے تھے، بعد میں اکثر کی تردید بھی آجاتی تھی یا خبر کے آخر میں تردید مل

Read more

ڈاکٹر اسرار احمد: اردو کے سب سے بڑے مفسر قرآن

ڈاکٹر اسرار احمد (رحہ) صاحب کی شخصیت سے کون ناآشنا ہو گا؟ وہ اپنی ذات میں ایک قرآن اکیڈمی تھے۔ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آج سے تیرہ برس قبل یعنی 14 اپریل 2010 ء کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون کئی احباب کی طرح میرے ایسا دنیاوی اور غافل بھی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی فکر سے متاثر ہوا۔ جس کا پہلا فائدہ مجھے یہ ہوا کہ میں قرآن مجید کو ترجمہ و تفسیر

Read more

’صائم ایوب بے غرض ہو کر دوسری بار ففٹی نہ بنا سکے‘

صائم ایوب نے چوتھے نمبر پر آ کر 28 گیندوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 47 رنز کی زبردست باری کھیلی تھی۔ مگر وہ ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں نصف سنچری مکمل نہ کر سکے۔

Read more