مسلم لیگ (ن) اور ووٹ کو عزت دو

پاکستان آزادی کے بعد سے سیاسی، داخلی و خارجی کشمکش سے دو چار رہا ہے، یہاں آسمان سیاست پر ہمیشہ غیر یقینی کے بادل منڈلاتے رہتے ہیں، جمہوریت جو جہاں بھر میں کاروبار مملکت کے حوالے سے ایک آزمودہ، پائیدار اور کامیاب بندوبست گردانا جاتا ہے، اس جمہوریت سے بھی یہاں وہ ثمرات عوام تک منتقل نہیں ہو سکے، وجہ صاف اور عیاں ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ آمیزش زدہ رہی۔ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بڑی بڑی

Read more

کیا پاکستان میں کسی بہتری کی امید ہے؟

پچھلے چند دنوں سے ملک کے حالات میں جس تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رو نما ہو رہی ہے اس نے بلا شبہ ہر شہری کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ موجودہ سیاسی انارکی کے زندگی کے ہر شعبے پر دوررس اثرات پڑ رہے ہیں۔ سیاست سے لے کر معیشت تک اور معیشت سے لے کر مذہب تک ہر شعبہ زندگی ایک ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے۔ اگرچہ بظاہر یہ صورتحال کافی تشویشناک لگ رہی ہے لیکن جمہوریت اور

Read more

سیاسی المیوں کی تکرار

ہماری قومی تاریخ ایسی ساختہ سیاسی تحریکوں کے دوران رونما ہونے والے دلخراش المیوں اور انسانی جذبات سے کھیلنے جیسے فن سیاست سے بھری پڑی ہے، جن کا ایندھن تو مذہبی و سیاسی جماعتوں کے کارکن اور لیڈر بنے لیکن ان کاشتہ (پلانٹڈ) تحریکوں کے فوائد ہمیشہ عالمی و ملکی مقتدرہ کے حصہ میں آئے۔ اگر سیاسیات کے طالب علم، ریشمی رومال، خلافت موومنٹ، تحریک ہجرت، شدھی جیسی مذہبی اور فقیرایپی و ملاپوندہ کی مسلح تحریکوں سے لے کر 1953

Read more

اجتماعی ریپ اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ملزمان بری، ’جج نے سست امپائر کا کردار ادا کیا‘: انڈین سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے اس بریت کے فیصلے پر انامیکا کے والد گومگوں جیسی کیفیت کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘جیسے میرے اوپر بجلی گر گئی ہو۔’ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیا کیا؟ عدالتوں کو دس برس تک کوئی شک نہیں تھا تو اچانک سب کچھ جھوٹ کیسے بن گیا؟ ان کے مطابق ‘ہر کوئی کہتا ہے کہ انڈیا لڑکیوں کے لیے ایک محفوظ ملک نہیں ہے۔ اس عدالتی حکم کے بعد انڈیا میں کوئی لڑکی محفوظ نہیں رہے گی۔ اس سے مجرموں کو مزید حوصلہ ملے گا۔’

Read more

سٹیفن ہاکنگ اور فلکیات کے راز

ترجمہ و تخلیص : نعیم اشرف سٹیفن ہاکنگ کا شمار اکیسویں صدی کے سب سے زیادہ ذی وقار اور سراہے جانے والے سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔ بطور ایک فلکیات داں اور نظریہ ساز طبیعات داں ان کو اکیسویں صدی میں سب سے زیادہ شہرت نصیب ہوئی۔ ان کا یہ نظریہ کہ بلیک ہول شعاعیں خارج کرتے ہیں، ’ہاکنگ ریڈیئیشن‘ کے نام سے مشہور ہوا۔ ہاکنگ کیمبرج یونیورسٹی میں کئی دہائیوں تک ریاضی کے پروفیسر اور شعبۂ تحقیق کے ڈائریکٹر کے

Read more

پروفیسر سلامت اختر: رہیں نہ رہیں ہم، مہکا کریں گے

ستمبر 2020 ء کی بات ہے۔ کرونا کی وبا ان دنوں زوروں پر تھی۔ کام کاج بند ہونے کی وجہ سے ہمیں بھی فراغت تھی۔ ایسے میں اپنے کالج کے ہسٹری کے سابقہ استاد پروفیسر سلامت اختر صاحب کو فیس بک پر ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ جس کا نتیجہ مثبت نکلا، پروفیسر صاحب کا فیس بک پیج تو بنا ہوا تھا مگر وہ کافی عرصے سے فعال نہیں تھا۔ اسی تلاش میں پروفیسر صاحب کے ڈنمارک میں مقیم صاحبزادے نواز

Read more

پاکستان کے آئینی مسائل اور پختون ایشوز

سوات کے سپوت، بیرسٹر عثمان علی نے اسلامیہ کالج سے پہلے بی ایس سی، پھر پشاور یونیورسٹی سے ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور ایم اے اردو ادب کی ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد آئینی امور میں پی ایچ ڈی اور بار ایٹ لاء کیا۔ وکالت اور صحافت ساتھ ساتھ کرتے ہوئے فرنٹیئر پوسٹ سمیت مختلف اخبارات و جرائد سے وابستہ رہے۔ سولہ سال پشاور یونیورسٹی میں اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہنے کے بعد تین سال ویسٹرن آسٹریلیا

Read more

کیا اب میں کبھی سکول نہیں جا سکوں گی؟ گلگت بلتستان کی طالبہ ثمرین گل کا سوال

کیا اب میں کبھی اپنے سکول نہیں جا سکوں گی؟۔ مجھے پڑھ لکھ کر اچھا اور بڑا انسان بننا ہے۔  میرے ابو نے تو  کہا تھا کہ وہ مجھے بہت پڑھائیں گے۔  اب کہہ رہے ہیں کہ سکول جل گیا ہے۔  اب کیا ہوگا؟ یہ کہنا ہے گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے علاقے سمیگال پائین  کی رہائشی طالبہ ثمرین گل کا۔ ثمرین گل کا مڈل گرلز سکول سیمگال پائین گزشتہ رات یعنی پیر کو نذر آتش کیا گیا ہے۔

Read more

زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاﺅ

اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ” نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ” والے تین روایتی جاپانی بندروں کے مقلد ہیں تو پھر زندگی گزارنا خاصا آسان ہے۔ ہم اپنے ہر کالم ، مضمون یا تبصرے میں ہمیشہ زور

Read more

ہاتھی بمقابلہ گدھا: وسط مدتی امریکی انتخابات آج، وہ پانچ وجوہات جنھوں نے اس دوڑ کو دلچسپ بنا دیا

آج یعنی 8 نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات امریکی قوم کی سمت کے ساتھ ساتھ وائٹ ہاؤس میں برسراقتدار شخص اور پارٹی کی قسمت پر بھی بہت زیادہ اثر ڈالیں گے۔ وہ پانچ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ انتخابات اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔

Read more

سیاسی گورکھ دھندا

پاکستان میں سیاست ایک ایسا گورکھ دھندا ہے جس کے اچھے اثرات سے حکمران طبقہ مستفید رہتا ہے اور عوام اس سیاسی گورکھ دھندے کو پچھتر سال سے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاحال ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عوام سیاست دانوں کے گورکھ دھندے کو سمجھنے سے قاصر ہیں عوام ان کو ووٹ تو دیتے ہیں لیکن یہ عوام کو اقتدار میں شریک کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں جیسے ہی ان کا عوام سے ووٹ لینے کا عمل

Read more

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست پاکستان بننے کے بعد شروع ہوئی ہے پاکستان کے آزادی کے ایک سال بعد مسلم لیگ کے قیوم خان نے بابڑا میں سینکڑوں اے این پی کے ورکرز کو گولی سے اڑا دیا۔ اور بہت فخر کے ساتھ کہا کہ ہمارے پاس گولی ختم ہوئی ورنہ کوئی زندہ نہ بچ جاتا۔ 1951 میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ ایک بار بے نظیر بھٹو

Read more

کہیں کھوتی کا غصہ کمہار پر نہ نکلے

عمر عزیز کی آدھی صدی گزاری، گلگت سے کراچی تک بد ترین فرقہ ورانہ اور لسانی فسادات کو نہ صرف خود اپنی آنکھوں سے دیکھا بلکہ کسی حد تک متاثر بھی ہوا۔ تین ادوار فوجی حکومتوں کے آئے، جنرل ایوب کو اقتدار میں دس سال گزارنے کے بعد ایک جانور سے تشبیہ دیتے بھی دیکھا، جنرل یحییٰ کے دور میں بنگلہ دیش الگ ہوتے دیکھا، بنگال میں قید ہوئے فوجیوں کی واپسی دیکھی، ضیاءالحق کا مارشل لائی اسلام دیکھا، لوگوں

Read more

دنیا کی بقا کے لیے اقوام متحدہ کا ماحولیاتی سربراہ اجلاس کیوں اہم؟

آب و ہوا میں تبدیلی کے مسئلے پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی کانفرنس اتوارسے مصر میں شروع ہو رہی ہے۔ اس اجلاس میں عالمی رہنما کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کے لیے تجاویز پر بحث کریں گے۔

Read more

کھوکھلے انسان یا سیاسی ناخدا

آج ٹی۔ ایس ایلیٹ کی نظم The Hollow men یاد آ رہی ہے جس کا ترجمہ میں نے چند برس پہلے کیا تھا۔ وہ ترجمہ کچھ یوں تھا: ہم ہیں کھوکھلے انسان بھس بھرے ہوئے انسان سیکھتے ہیں اک دوجے سے ہم مگر افسوس! سروں میں ہے بھوسہ بھرا ہوا آوازیں بھی ہوتی ہیں بے اثر جب آپس میں کرتے ہیں سرگوشیاں جو ہوتی ہیں مسکین اور بے اثر جیسے خشک گھاس میں ہوا کی سرسراہٹ یا چوہوں کے پاؤں

Read more

اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو: ’یہ اس ملک میں پستی کی نئی سطح ہے‘

اعظم سواتی نے سنیچر کو ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی اہلیہ کو نامعلوم نمبر سے اُن کی اور ان کی اہلیہ کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہے۔

Read more

پاکستان کے اصل حکمران

کل بروز جمعرات کو جب پاکستان تحریک اتحاد کے لانگ مارچ پے فائرنگ ہوئی اس کے بعد ہی پاکستان میں مختلف جگہوں پے مظاہرین باہر نکل آئے اور ملک کے مختلف جگہوں پے انھوں نے احتجاج کیا اور ملک کا نظام وقتی طور پے درہم برہم کر دیا۔ فائرنگ کرنے والے شخص نے پولیس کے سامنے یہ موقف رکھا کہ عمران خان ملک میں چونکہ انتشار پھیلا رہا تھا جس پے بقول فائرنگ کرنے والے شخص کو برا لگتا تھا اور

Read more

مکافات عمل سے بچنا ناممکن

دنیا میں کیے جانے والے ہر عمل کا بدلہ ضرور ملتا ہے، اس کو ہم مکافات عمل کہتے ہیں۔ آپ نیکی اور اچھائی کریں گے تو بدلے میں اللہ کی طرف سے بھلائی یا اجر پا لیں گے، کسی کے ساتھ ظلم یا زیادتی کریں گے تو سزا بھی یقینی ہے۔ گناہ کی سزا اور نیکی کا بدلہ اس دنیا میں تو ملتے ہی ہیں، آخرت کے لئے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تو

Read more

سیاسی مذاکرات کا یادگار سفر

قیام پاکستان کے بعد حالات کچھ ایسا رخ اختیار کرتے جا رہے تھے جس میں مختلف الخیال شخصیتوں اور تنظیموں کے مابین مفاہمت کو فروغ دینا ضروری ہو گیا تھا۔ یہ کام سید ابوالاعلیٰ مودودی نہایت موثر انداز میں سرانجام دے سکتے تھے، کیونکہ وہ اردو دان، انگریزی دان اور عربی دان طبقوں تک اپنی بات پہنچانے کی صلاحیت کا ایک مدت سے مظاہرہ کرتے آئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو استدلال کی قوت عطا کی تھی اور اذہان

Read more

زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

آج کے ترقی یافتہ دور میں جہاں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبۂ زندگی میں ہمیں نظر آتی ہیں، زندگی کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور یہ ثابت کر چکی ہیں کہ موقع ملنے پر وہ کسی طرح بھی مرد سے کم نہیں ہیں، وہیں آج بھی اس ملک خداداد میں عورت کے پیدا ہونے پر ماتم کرنے والوں اور بیٹی کی پیدائش پر افسوس کرنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ ابھی ہم

Read more

دہشتگردی کے خلاف جنگ کا فاتح پاکستان

11 ستمبر 2001 میں امریکہ کے جڑواں ٹاورز پر دہشت گردی کے مقابلے میں اگر پاکستان، امریکہ کے ساتھ تعاون نہ کرتا تو اس کے لئے یہ معرکہ سر کرنا مشکل تھا، الزام عائد کیا جاتا ہے کہ پاکستانی صدر امریکی وزیر خارجہ کی ایک فون کال پر ڈر گئے اور سب کچھ امریکہ کے حوالے کر دیا، یہ بات حقائق کے برخلاف ہے، اس سلسلے میں پاکستان کے حکمرانوں نے اپنے دوست ممالک سے مشاورت کے ساتھ سیاسی جماعتوں

Read more

دبنگ انقلابی یوسف مستی خان بھی داغ مفارقت دے گئے

یوسف مستی خان کا آبائی تعلق مغربی بلوچستان کے گورگیج قبیلے سے تھا۔ ان کا خاندان تقریباً ڈیڑھ صدی قبل محنت مزدوری کی تلاش میں کراچی جا کر آباد ہو گیا تھا۔ ان کا خاندان بنیادی طور پر محنت کش تھا، اس لیے کراچی جا کر بھی ان کو سکوں میسر نہ آیا، اور وہ بہتر زندگی کی تلاش میں پہلے گجرات اور پھر آسام چلے گئے۔ وہیں ان کے والد نے کوئلے کی کانوں کا کاروبار کیا۔ بعد ازاں

Read more

اقوام متحدہ اور کشمیر

آج کل مختلف پلیٹ فارمز پہ جب ہندوستان کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات ہوتی ہے تو ان کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے حوالے سے اس بات کا خاص طور پر ذکر کیا جاتا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر اور پاکستان سے اپنی فوج نکالنی ہے جبکہ ان قرار دادوں میں واضح طور پر تحریر ہے کہ ان خطوں میں آزاد کشمیر کی فوج متعین رہے

Read more

عورت اور ہمارا فکری فریب

عقل کا ایک سادہ سا اصول ہے کہ کسی بھی قائم رائے یا نقطہ نظر کے رد کے لیے اس نقطہ نظر میں موجود تمام دعووں کو فرداً فرداً سمجھا جاوے اور پھر ان کے منطقی و عقلی سقم کی بنیاد پر اس نظریے کی لنکا ڈھائی جاوے۔ مگر محسوس یوں ہوتا ہے کہ یہ کام بہت مشقت طلب ہے سو کسی بھی ایسی تحقیقی روش کے بجائے سنے سنائے چند ضابطوں پر ایمان لے آنا عام طرز عمل بن

Read more

مسلم پرسنل لا کے ”متبنی/لے پالک“ قانون کو سمجھنے کی مخلصانہ کوشش

واقعہ رسالت کے اعلان سے پہلے کا ہے۔ حکیم ابن حزام نے عکاظ کے بازار میں آٹھ سالہ زید بن حارثہ (غلام) کو چار سو درہم کے عوض خریدا اور اپنی پھوپھی (ام المؤمنین) سیدۃ خدیجہ بنت خویلد (رضی اللہ عنہا) کو ہدیہ کر دیا۔ سیدہ خدیجہ، رسول اللہ ﷺ سے نکاح کے بعد ، زید کو ان کی خدمت میں پیش کر کے ملکیت کے حق سے دست بردار ہو گئیں۔ رسول اللہ نے انہیں آزاد کر دیا، لیکن

Read more

برازیل کے نو منتخب صدر لولا ڈا سلوا

دوران ملازمت اسٹیل مل سن 2002 میں خبر پڑھی کہ برازیل میں صدارتی انتخاب جیتنے والے لولا ڈا سلوا سٹیل مل ورکرز یونین کے سابق صدر بھی رہے ہیں تو ان کے حالات زندگی جاننے کا شوق پیدا ہوا۔ پتا چلا کہ لولا کا بچپن انتہائی کسمپرسی میں گزرا۔ جس کی وجہ سے وہ ابتدائی تعلیم بھی حاصل کرنے سے محروم رہے۔ لولا نے بچپن میں جوتے تک پالش کیے۔ ذرا بڑے ہوئے تو مختلف ملازمتیں کیں۔ نو جوانی میں

Read more

مجسمہ سے نہیں عورت کے وجود سے نفرت

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ کا معروف کچنار پارک ایک بہترین کمیونٹی پارک ہے جس کے آباد کرنے میں سی ڈی اے سے زیادہ شہریوں کا کردار ہے۔ شہریوں نے پارک کی صفائی کا بہترین نظام ترتیب دیا۔ صاف ستھرے ماحول کا شعور اجاگر کیا۔ پارک بہترین واکنگ ٹریک پر مشتمل ہے۔ پارک کے اندر صحتمند سرگرمیوں کا فروغ ایک صحتمند معاشرے کے فروغ کی علامت ہے۔ کچنار پارک میں ایک معروف آرٹسٹ جن کا نام ظاہر نہیں کیا

Read more

برصغیر میں خواتین کے وہ رسالے جنھوں نے تعلیمِ نسواں، پردے اور حقوق کی بات کی

آزادی سے قبل اردو میں خواتین کے تقریباً ایک سو رسائل و جرائد کا سراغ ملتا ہے اور آزادی کے بعد اب تک تقریباً ڈیڑھ سو اردو کے ایسے رسالے جاری ہوئے ہیں جو خواتین کے لیے ہیں لیکن آزادی کے بعد انڈیا سے خواتین کے لیے صرف 40 کے قریب اردو رسالے نکلے جبکہ پاکستان میں یہ تعداد ایک سو سے زائد ہے۔

Read more

بیسویں صدی کا چین اور کمیونسٹ انقلاب

20 صدی کے ابتدا ہی میں چین کسی بڑی تبدیلی کے دھانے پر کھڑا تھا۔ غیر ملکی طاقتوں نے پچھلی صدی سے چین کو ہزیمتوں سے دوچار کیا تھا اس کی تجارت اور معاشی ذرائع کو گرفت میں لیا تھا۔ ملک مختلف جہت بحرانوں کا شکار تھا۔ اس کے باعث چین کے تعلیم یافتہ طبقے میں بے چینی بڑھ رہی تھی اور حالات کی بہتری کے لیے سوچنے لگے تھے ان میں بعض کے خیال میں ملک کی بقا کا

Read more

آزادی کے مغالطے

کیا نومبر سفاک ترین مہینہ ثابت ہو گا؟ اس کا دار و مدار چند سلگتے ہوئے سوالوں کے جوابات پر ہے۔ کیا چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ انتیس نومبر 2022 ء کو گھر چلے جائیں گے، جیسا کہ انھوں نے کئی مرتبہ اس ارادے کا اعادہ کیا ہے، یا پھر کوئی غیر معمولی پیش رفت انھیں اپنے عہدے پر برقرار رہنے پر ”مجبور“ کردے گی؟ کیا عمران خان کا ہزاروں نفوس پر مشتمل لانگ مارچ کوئی دھماکہ

Read more

انڈیا:عدالت نے نابالغ مسلمان لڑکی کی شادی کالعدم قرار دے دی

انڈیا کی ایک عدالت نے ایک مسلمان لڑکی کی شادی اس بنیاد پر کالعدم قرار دے دی ہے کہ 18 برس سے کم عمر کی لڑکی سے جنسی تعلق قانون کی رو سے جرم ہے اور اس معاملے میں مسلم پرسنل بورڈ کے اپنے قوانین کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔

Read more

غیر سیاسی فوج اور پراجیکٹ عمران!

آخری اطلاعات تک فوج عمران خان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے دروازے اب بند کر چُکی ہے۔ وزیراعظم نئے چیف کا اعلان نومبر کے تیسرے ہفتے میں کر سکتے ہیں، تب تک عمران خان صاحب جی ٹی روڈ پر ’اچھے دنوں‘ کی امید میں ماحول گرما سکتے ہیں۔

Read more

حقیقی آزادی کی راہیں

انگریز نسل پرست تھے۔ مکر و فریب، جبر اور طاقت کے زور پر ہندوستان پہ قابض ہوئے۔ اپنے سو سالہ دور حکومت میں ہندوستان کو اپنے رنگ میں رنگنے کی ہزار کوششوں میں لگے رہے۔ لیکن آخر ناکام ہوئے تو عزت بچا کر نکلنے کی فکر میں مبتلا ہوئے۔ ہندوستان میں سنسکرت اور فارسی جیسی قدیم اور وسیع زبانوں کو کم تر قرار دے کر لارڈ میکالے کا تجویز کردہ تعلیمی نظام جاری کیا۔ سکولوں، کالجوں، جیلوں، بازاروں اور مقامی

Read more

کمزور کو آسودگی نہیں ملتی

جب کمزور حقیقت اور سچائی کی بات کرتا ہے تو اس کے مطالبے کو نظر انداز، مسترد کر دیا جاتا ہے کیونکہ کمزور حقیقت اور سچائی پر عملدرآمد کرنے یا کرانے کی طاقت نہیں رکھتا۔ طاقتور جب جھوٹ کی بات کرتا ہے تو اس کی بات کو جھٹلانا مشکل اور ناممکن نظر آتا ہے کیونکہ طاقتور کا جھوٹ دھونس اور ہٹ دھرمی پہ مبنی ہوتا ہے اور مدمقابل طاقت نہ ہونے کی وجہ سے جھوٹ کا مقابلہ ناقابل تردید حقیقت

Read more

سیاست کے شاہ سوار

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک نگاہ ڈالیں تو سب سے زیادہ زیربحث آنے والے اور مقبولیت کی صف میں نمایاں نام آپس میں کچھ نہ کچھ مشترک یا ملتی جلتی خصوصیات اور خامیوں کے حامل رہ چکے ہیں۔ ان قائدین میں محمد علی جناح، ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف اور عمران خان۔ سب سے پہلے وضاحت کرنا ضروری ہے کہ ان میں بے نظیر بھٹو اور چند دیگر نام بھی عوامی قبولیت کی فہرست میں شمار کیے جاتے

Read more

مقبول ترین انا پرست لیڈر

میں میں بس میں کی گردان کرنے والا لیڈر آج کل پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے جس کو لاکھوں لوگوں پسند کرنے والے ہیں، اور اپنے لیڈر کی کہی ہوئی بات پر ایمان لے آتے ہیں۔ ان کا لیڈر جذباتی ہے اور پاکستانی کی بڑی تعداد بھی جذباتی ہے اسی وجہ سے جذباتی باتوں کو فوری طور پر پسند کیا جاتا ہے اور اسے سچ مان کر آگے بڑھادیا جاتا ہے۔ لیڈر ہر تقریر میں اپنی تعریف کرنے کو واجب

Read more

ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کی موجودہ شکل کو سمجھنے کے لیے ان تعلقات کی ابتدا اور ان کے تاریخی ارتقا کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ تاریخ پاکستان اور اس پورے خطے میں امریکی مفادات اور اس کے زیر اثر خارجہ پالیسی کی تفہیم کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بیسویں صدی کی چوتھی اور پانچویں دہائی کی امریکی سیاست اور جنوبی ایشیا میں امریکہ مفادات کی نوعیت کو سمجھنے کے لیے اس وقت کی

Read more

صدف نعیم کی موت اور میڈیا ورکرز کا استحصال

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر کے نیچے کچل کر خبریں اخبار کے چینل فائیو کی رپورٹر و اینکر صدف ندیم جاں بحق ہو گئیں۔ گزشتہ ہفتے سینئر اینکر ارشد شریف کو قتل کر دیا گیا تھا۔ سیاست دانوں کا وتیرہ رہا ہے کہ سیاست کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ سو دونوں کی موت پر سیاست دانوں کو کھیل کھیلنے کا بھرپور موقع ملا اور ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے

Read more

کیا امریکہ شی جن پنگ کی دنیا میں رہ سکتا ہے؟

جو بات بلاشبہ شی جن پنگ کی تیسری مدت کے آغاز پر صحیح ہے وہ یہ ہے کہ دنیا شدید تبدیلی کے دور میں ہے اور روس کی طرح چین میں بھی امریکہ کو خود اپنے ہی بنائے ہوئے ایک مخالف کا سامنا ہے۔

Read more

مروجہ سیاست اور عوام!

ملک میں رائج مروجہ سیاست میں عوام کو صرف اس حد تک اختیار حاصل ہے کہ وہ انتخابات کے دن بیلٹ باکس کے ذریعے ووٹ ڈال کر اپنی رائے دہی کا اظہار کر سکے اس کے بعد مفاداتی سیاست کے کھیل کو اقتدار میں آنے والی سیاسی اشرافیہ منطقی انجام تک پہنچاتی ہے۔ عوام کی اس مروجہ سیاسی نظام میں براہ راست کوئی شیئرنگ نہیں ہے جس سے اخذ کرنا دشوار نہیں کہ عوام سیاسی شعور سے کس حد تک

Read more

نسوانیت کی کمی کا شکار عورت

مانا جناب کہ کچھ حروف جوڑ کر لکھ لیتے ہیں ہم، ایسے ہی گزارا سا اور آپ کو اچھا بھی لگتا ہے۔ لیکن ہمارے لکھے پہ جو آپ لکھتے ہیں اس کی تو بات ہی کچھ الگ ہے۔ داد تو بنتی ہے نا جب کچھ پڑھ کر ہمارا قہقہہ مزید بلند آہنگ ہو جائے۔ لپ اسٹک کی کہانی پڑھ کر ایک بزرگ قاری نے ہم سے پوچھا کہ شادی والے دن بھی کچھ شرم ورم، کچھ لجاہٹ تھی یا نہیں؟

Read more

زمران سیموئیل: پاکستانی نژاد بیرسٹر جنھیں برطانیہ میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا

بیرسٹر زمران سیموئیل کا کہنا تھا کہ اس وقت بہت سی عدالتیں آن لائن کام کر رہی تھیں۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ میں گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کی مفت مدد کروں گا۔ ان کے مطابق ان کا ایسے افراد سے بھی رابطہ ہوا، جو وکیل کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔

Read more

’گلگت بلتستان تک پہنچنے‘ سے متعلق انڈین وزیر دفاع کا بیان مضحکہ خیز ہے: پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع کے ایک حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) کی قیادت کو مضحکہ خیز دعوؤں سے گریز کرنا چاہیے۔

Read more

سعودی عرب میں پھنسی امریکی ماں: ’لوگوں نے خبردار کیا تھا کہ اس ملک مت جانا‘

امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والی متعدد خواتین، جنھوں نے سعودی شہریوں سے شادی کی تھی، اب اپنے بچے حاصل کرنے اور ان کو ملک سے نکالنے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ تاہم اس مہم میں شامل ایک فرد کا کہنا ہے کہ ان میں سے اکثر کی حکومتیں ان کی مدد نہیں کر رہیں۔

Read more

لانگ مارچ: ماؤ زے تنگ بمقابلہ عمران خان

کچھ بھی ہو۔ تاریخ کی کتابوں میں کچھ بھی لکھا ہو۔ چین کی حکومت کچھ بھی پروپیگنڈا کرے۔ ایک بات یقینی ہے۔ اور وہ یہ کہ عمران خان صاحب نے حسن انتظام میں ماؤ زے تنگ کو شکست دے دی۔ نہ صرف عمران خان صاحب بلکہ پاکستان کی وہ تمام سیاسی جماعتیں جو کہ ہر کچھ سالوں بعد ایک عدد ”تاریخی لانگ مارچ“ کا اہتمام کرتی ہیں وہ آرام اور سہولیات مہیا کرنے کے اعتبار سے ماؤ زے تنگ سے

Read more

اللّہ میرے دل کے اندر، میں مومن حق قلندر اور ناجائز قبضہ

انسان اپنے اردگرد کے ماحول ہی سے متاثر ہو کر سوچتا، سمجھتا اور لکھتا ہے، اس تحریر کا محرک بھی ہمارے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا سچا واقعہ ہے جو میں آخر میں بیان کروں گی۔ یہ تو ہم سب کو ہی پتا ہے کہ اسلام کی بنیاد امن ہے سلامتی ہے محبت ہے بھلائی ہے اچھا اخلاق ہے۔ ہم قرآن کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے 90 فیصد دنیاوی

Read more

قانون کی بالادستی ، پاکستان اور عمران خان

قانون کی بالادستی کا مطلب قانون کی بالادستی اور حکمرانی ہے۔ لفظ ”قانون کی بالادستی“ فرانسیسی محاورے ’le principe de legalite‘ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے قانونی حیثیت کا اصول۔ قانون کی بالادستی کسی ملک کی امن و سلامتی اور سیاسی استحکام کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ قانون کی بالادستی کا مطلب اقتصادی اور سماجی ترقی حاصل کرنے کے لئے اور لوگوں کے حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لیے، عوامی خدمات تک لوگوں کی رسائی،

Read more

کیا آپ کے دوستوں کا حلقہ وسیع ہے؟

کیا آپ ایک شرمیلے انسان ہیں اور اپنی شامیں اپنی تنہائی کے ساتھ گزارتے ہیں یا آپ کے دوستوں کا حلقہ وسیع ہے؟ اور اگر دوستوں کا حلقہ وسیع ہے تو اس حلقے میں ہر رنگ ’نسل‘ زبان ’مذہب اور قومیت کے مردو زن شامل ہیں یا آپ صرف اپنے ہی قبیلے اور نظریے کے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں؟ کینیڈا آنے کے بعد اور پچھلے چند سالوں میں ’ہم سب‘ پر باقاعدگی سے کالم لکھنے کی وجہ سے میرے

Read more

لارنس آف عربیہ اور موجودہ مشرق وسطیٰ

ہم ترقی پسند کیوں نہیں، ہم کیوں مغرب کی چالاکیوں سے سبق نہیں سیکھتے، کیا اہلیت نہیں، یہ سوال اپنے دوست سے بازار میں گھومتے ہوئے ایسے ہی کر لیا، دوست اس سے پہلے جواب دیتا ایک دکان کے ساتھ ایک بزرگ گاہک کچھ اس انداز میں اقبال ؒ کا شعر پڑھتے ہوئے گویا ہوئے ”خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی ﷺ“ ، پھر دکاندار کیسے خاموش رہتا وہ بھی اپنے علم کی ہم پر آزمائش کے لئے آیا،

Read more

قتل ناحق: چلو مانا کہ میں اچھا نہیں تھا

مائیکل ہیسٹنگز ایک مشہور امریکی صحافی تھا جو اپنی موت سے قبل لاس اینجلس کے مشہور علاقے بیورلی ہلز میں رہائش پذیر تھا۔ اس وقت ملک کا صدر باراک اوباما تھا۔ ہیسٹنگز اس وقت مختلف ڈاکیومینٹریز پر کام رہا تھا جو امریکی محکمہ دفاع، عراق اور افغانستان جنگ اور امریکی سی آئی اے کے بارے میں تھیں۔ ہیسٹنگز نے کالم بھی لکھے جو اوباما اور سی آئی اے کے خلاف تھے اور اس کے پاس کچھ ایسی معلومات تھیں جو

Read more

دو انڈین شہریوں کی کینیا میں پراسرار گمشدگی: سپیشل سروسز یونٹ کے ہاتھوں قتل ہونے کا شبہ کیوں ظاہر کیا جا رہا ہے؟

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں جولائی کی ایک رات کو دو انڈین سیاح اور ان کا مقامی ڈرائیور لاپتہ ہو گئے۔ اس واقعے کے دو ماہ سے زائد عرصے کے بعد اس معاملے میں نو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، جس پر انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے اس پہیلی کو سلجھانے کے لیے بہت سے جواب طلب سوالات کو اجاگر کیا۔

Read more

مشاورت اور اجتماعی تعاون کی شاندار روایات

جماعت اسلامی کو سیاست میں حصہ لینے سے قابل ذکر انتخابی کامیابیاں تو حاصل نہیں ہوئیں، لیکن اس کے سیاسی وزن میں    معتد بہ اضافہ ہوا اور اس کی اعتدال پسندی اور قانون کے ساتھ وابستگی نے مکالمے اور مفاہمت کی ثقافت کو فروغ دیا۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی نے جماعت اسلامی کی غرض و غایت کے بارے میں فرمایا ”خدا کی قسم ہے، اور میں قسم بہت کم کھاتا ہوں کہ جماعت نے جو مسلک اختیار کیا ہے، وہ کسی

Read more

فوجی قیادت کی پریس کانفرنس کے بعد کیا ہو گا؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ملکی سیاست کے حوالے سے بعض انکشافات کیے ہیں اور قوم کو انارکی و انتشار سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ پریس کانفرنس میں خاص طور سے اس نکتہ پر زور دیا گیا ہے کہ پاک فوج نے حتمی طور سے ’غیر سیاسی‘ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Read more

میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا

جس وقت میں یہ کالم تحریر کر رہا ہوں شام ڈھل چکی ہے، آفتاب غروب ہو چکا ہے مگر یقین ہے کہ یہ آفتاب صبح پھر سے طلوع ہو گا لیکن پاکستانی صحافت کا وہ آفتاب اب کبھی طلوع نہ ہو گا جس نے جرات، عزم و ہمت اور بیباکی کے ساتھ اس قوم کے اذہان کو منور کرنے کی کوشش کی۔ قلب شکستہ اور نم و بوجھل آنکھوں کے ساتھ ارشد شریف صاحب کو مرحوم تحریر کر رہا ہوں۔

Read more

27 اکتوبر: وادی کشمیر سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک!

وادی کشمیر جنت نظیر میں 75 سالوں سے خون ریزی جاری ہے۔ 27 اکتوبر 1947 ء انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ’اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاء قائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے عوام آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں۔ ابتداء سے ہی انگریز نے برصغیر کے جسم پر بٹوارے

Read more

مقبوضہ کشمیر کا پلاٹینم یوم تاسیس اور یوم سیاہ

آزاد جموں و کشمیر کا 75 واں یوم تاسیس۔ 24 اکتوبر کو اس تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا کہ بھارت کے ناجائز قبضے سے جموں و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ دن کا آغاز کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ بلاشبہ، کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ جموں و کشمیر کی آزادی کا سفر ابھی جاری ہے۔ کشمیری عوام نے اپنے حق خودارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی

Read more

افراد یا ادارے، تنقید کس پر کریں؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام کھلا خط

افراد یا ادارے! تنقید کس پر کریں محترمی و مکرمی عزت ماب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب امید ہے آپ اور اہل خانہ بفضل تعالی خیریت سی ہوں گے۔ میں نے آپ کے گزشتہ ہفتے کو لاہور میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب سے متعلق ایک رپورٹ اخبارات میں پڑھی اور چاہا کہ آپ کو خط لکھوں۔ آپ نے اپنے خطاب میں لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اداروں کے بجائے ان میں کام کرنے والے افراد کی کارکردگی

Read more

آزادیٔ صحافت کی موت

چوبیس اکتوبر کو سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی انتہائی افسوس ناک خبر سننے میں آئی جس نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی صحافی کے قتل کی خبر آئی ہو اس سے پہلے بھی کئی بار صحافیوں کے قتل اور اغوا کی خبریں سننے میں آ چکی ہیں۔ اور دیکھا جائے تو ان صحافیوں کا قصور یہ رہا ہے کے انھوں نے آزادی رائے کے حق کا استعمال کرنا چاہا۔

Read more

عاصمہ جہانگیر کانفرنس آزادی اظہار رائے کا ایک سمبل بن گئی ہے

یہ کانفرنس عاصمہ جہانگیر کی وفات سے جاری ہے اور ہر سال اس کانفرنس میں انسانی حقوق کی آوازیں پہلے سے زیادہ بلند ہوتی جا رہی ہیں۔ اور مجھے یہ کہنا پڑے گا کہ عاصمہ جہانگیر کا مقصد زندگی ان کی موت کے بعد اور بھی زیادہ سرعت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ کانفرنس کے دنوں کا ماحول دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے پاکستان میں انسانی حقوق کے علم بردار آواز حق کو بلند کرنے کے لئے اس

Read more

کینیا کا وہ دور دراز علاقہ جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف ہلاک ہوئے

کینیا کے دور دراز جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔

Read more

ارشد شریف: کینیا کا سپیشل پولیس یونٹ ’جی ایس یو‘ کیا ہے اور اتنا متنازع کیوں ہے؟

کینیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں کینیا کی پولیس سروس کے دستے سپیشل پولیس یونٹ جی ایس یو کے افسران ملوث تھے۔ یہ سپیشل پولیس یونٹ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں اور اس پر ملزمان کے ماورائے عدالت قتل اور انھیں لاپتہ کرنے جیسے الزامات کیوں لگتے ہیں؟

Read more

ضمیر (قریشی) کیوں قتل ہوتا ہے؟

28 جنوری 1965 کی سرد شام تھی۔ گلبرگ کے ایک بنگلے سے دو افراد برآمد ہوئے اور باہر کھڑی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ستاون برس قبل گلبرگ لاہور کے نواح میں اشرافیہ کی کسی قدر غیر آباد سی بستی تھی۔ یہ عوامی لیگ کے صوبائی رہنما ملک غلام جیلانی کا گھر تھا اور ان کے دونوں مہمانوں میں ایک مغربی پاکستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے بے باک رکن عبدالباقی بلوچ اور دوسرے لاہور کے معروف صحافی ضمیر قریشی تھے۔

Read more

ایک باہمت عورت کی خواتین کو بااختیار بنانے کی کہانی

سیاسی افراتفری، سماجی اور معاشی بحران کے دوران پاکستان میں کچھ اچھی خبر آئی ہے جس سے پاکستانی خواتین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ دنیا میں کسی سے کم نہیں، اگر انہیں خاندان کا تعاون، مناسب تعلیم، ہنر اور اپنے اردگرد کا حوصلہ افزا ماحول میسر ہو۔ خواتین کو با اختیار بنانا اور ان کی ترقی کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے بنیادی عنصر ہے اور اگر یہ ترقی خواتین خود کرتی ہیں تو کمال

Read more

حئی ابن یقزان! دنیا کا پہلا فلسفیانہ ناول

جی ہاں آج جی چاہتا ہے کہ ذرا اس علمی ورثہ کا تذکرہ ہو جائے جس سے ہماری سوسائٹی عموماً نابلد ہو چکی ہے۔ اس وقت کا تذکرہ جب مسلم تہذیب دنیا کے لیے روشنی کا مینار تھی۔ آج جب مسلمان ملکوں میں عدم برداشت اور جذباتیت کا دور دورہ ہے اور علم کے حوالے پچھلے کئی سو سال سے یورپین اقوام کے توسط سے ہم تک پہنچتے ہیں۔ سائنس ہو یا مذہبی ڈگری، ہم ہر بات کے لیے اس

Read more

جمہوریت میں ریاست اور راجہ کی تقدیس کا فلسفہ

موجودہ عہد میں ریاست کو مقدس اور وزیر اعظم کو شانتی پران اور منوسمرتی کے قانون کے مطابق ”راجہ“ کا درجہ دینے کی کوشش جاری ہے۔ ایسا بیانیہ ترتیب دیا گیا ہے جس کے مطابق ریاست کے عوام نے راجہ سے سوال کرنے کا حق بھی کھو دیا ہے۔ راجہ جو چاہے کرے لیکن عوام اس سے بازپرس نہیں کر سکتی۔ اس کی شخصیت کو مقدس اور اس کے رائج کردہ قانون کو مذہبی رنگ دیا جا رہا ہے تاکہ

Read more

مملکت خداداد تھیٹر: قائم شدہ 1947

آپ نے کبھی ایسا تھیٹر ڈرامہ دیکھا ہے جس کے اداکار سٹیج پر بیٹھے پنڈال میں موجود ناظرین کی جنگلی پرفارمنس سے محظوظ ہو رہے ہوں؟ جب سٹیج واسیوں کے لطف میں کوئی کمی واقع ہو، ان میں سے کچھ اٹھیں تین چار طنابیں ہلائیں اور عوامی ڈرامہ پھر سے پرجوش ہو جائے؟ نہیں؟ تو پاکستان کے سیاسی سٹیج اور اس کے ناظرین کو دیکھئے۔ یہ ویسے یہ بھی عجب نگری، انوکھا راج ہے۔ یہاں ’لانے والے‘ اداکاروں کو لاتے

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ: کسی عورت کا مرد بننا یا شناختی کارڈ میں جنس ’ایکس‘ لکھوانا کتنا مشکل

سندس سے سہیل بننے میں انھیں پانچ سال لگے اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے۔ اس دوران متعدد نفسیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں کی ٹیموں کے علاوہ عدالتوں کے چکر بھی لگانا پڑے۔

Read more

عورت: ایک بہتان، ایک تھپڑ اور پولیس کی بے حسی

عورتوں کے خلاف تشدد معمول کی بات ہے۔ آج بھی اس کو سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ اس کو لے کر قانون نافذ اور تحفظ فراہم کرنے والے اداروں کی کارکردگی بھی عیاں ہے۔ آج بھی پولیس کو کسی جگہ بلوانے کے لئے حقوق نسواں کے کارکنان کو ذاتی میل جول کی تاریں ہلانا پڑتی ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شوہر یا سسرال کے ہاتھوں پٹتی عورت کی مدد کو پہنچ جائیں۔ بہت ممکن ہے کہ بہت سے مواقع

Read more

لز ٹرس: کیا برطانوی وزیر اعظم کے 45 دن سے کم مدت کے لیے کوئی اقتدار میں رہا ہے؟

45 دن تک وزیر اعظم رہنے کے بعد لز ٹرس نے استعفی پیش کیا اور اب شاید وہ برطانیہ کی تاریخ کی سب سے قلیل مدتی رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ تاہم اگر عالمی سطح پر اس کا موازنہ کیا جائے تو دورِ اقتدار مہینوں یا ہفتوں نہیں دنوں اور گھنٹوں تک بھی محدود ہوچکا ہے۔

Read more

تعلیم سے مراد صرف مذہبی تعلیم کیسے ہو گئی

علی عباس جلال پوری صاحب نے اپنشد کا مطلب قریب بیٹھنا یا خفیہ تعلیم لکھا ہوا ہے۔ کہتے ہیں گرو اپنے خاص خاص چیلوں کو قریب بیٹھا کر ان کو تعلیم دیا کرتے تھے۔ قریب بیٹھا کر تعلیم اس لیے بھی کہ تعلیم ہر ایرے غیرے کا حق نہیں ہوا کرتا۔ بلکہ اگر کسی عامی کے کان میں انجانے میں علم کا قطرہ پڑ جائے تو تاریخ میں اس کے کانوں میں سیسہ ڈالنے کا حکم عمل سمیت بھی پایا

Read more

بے گناہ مقتول کو دھرم پال جیسا باپ کیوں نہیں ملا؟!

عدالت عالیہ کی طرف سے کسی کو رہائی کے بعد کوئی تبصرہ مناسب یا نامناسب ہونے پر بہت سی عالمانہ اور قانونی آراء موجود ہیں۔ در اصل آج کسی کو سزا ملنے یا نہ ملنے کا مدعا زیر بحث نہیں لانا چاہتا۔ بس اک بے گناہ مقتول ستیش کے باپ دھرم پال کے بارے میں آپ کو بتانا ہے۔ دھرم پال کے شہر کندھ کوٹ کا ذکر خیر بھی کرنا ہے۔ یہ جو آج کل سندھ کے شہر اور دیہات

Read more

طلبہ یونین کی بحالی ناگزیر کیوں ہے؟

طلباء کسی بھی معاشرے کا بنیادی حصہ اور اس کے روشن یا تاریک مستقبل کے علمبردار ہوتے ہیں۔ جہاں حال میں ان کے کردار کو نظر انداز کرنا نا ممکن ہے وہیں طلباء کے بغیر مستقبل کو ایک من چاہے قالب میں ڈھالنا بھی نا ممکن ہے۔ دنیا میں اب تک آنے والے انقلابات میں اکثریت نوجوان نسل اور طلباء کے لائے ہوئے ہیں۔ اگر ہم آج کل شہ سرخیوں میں رہنے والے خنسہ امینی کے معاملے کو دیکھیں تو

Read more

ہم ہیں مزدور ہمیں کون سہارا دے گا

مزدور اور ملازمین طبقے کا استحصال اور سرمایہ داروں اور اہل اقتدار کا خاموش تماشائی بننا کوئی نئی بات نہیں۔ انسانی تہذیب کے شروع ہونے کے ساتھ ہی طاقتور اور کمزور طبقہ کے لوگوں کے مابین مادے کے حصول کے لئے تگ و دو کے بنیاد پر ایک لکیر کھینچی گئی تھی۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے فارمولہ پر کار بند ہوا کرتے تھے۔ اب بھی لوگوں کا خیال ہے کہ یہ فطرت کا اصول ہے۔ گویا ان

Read more

اوریا مقبول جان کی متھیرا کی موجودگی میں دلچسپ اور پرمغز گفتگو

میں نے جب یہ عنوان دوستوں میں متعارف کروایا تو بہت سے دوست زیر لب مسکرائے اور کہا کہ یہ جملہ تو کھلا تضاد لگتا ہے پوچھنے پر فرمانے لگے کہ بھائی صاحب کون سے جہاں میں رہتے ہیں آپ؟ اوریا کی باتیں ”جذباتی چٹکلے بازیاں“ تو ہو سکتی ہیں پرمغز بالکل نہیں مگر جیسا آپ فرما رہے ہیں کہ یہ پرمغز قسم کی گفتگو انہوں نے متھیرا کی موجودگی میں کی ہے اس کا کریڈٹ تو پھر متھیرا کو

Read more

دہشت، بغاوت اور لاقانونیت: کیا حکومت محض تماشائی ہے؟

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ’سوات میں اس وقت جو ہو رہا ہے وہ آگ ہمارے دامن تک بھی پہنچ سکتی ہے‘ ۔ جبکہ پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جو صورت حال موجود ہے، وہ بغاوت کی کوئی قسم نہیں ہے بلکہ دہشت گردی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ’اس مسئلہ سے نمٹنے کے لئے کیے جانے والے اقدامات پر پوری قوم

Read more

آواز اٹھاؤ اور امل کو سنگسار ہونے سے بچاؤ

پیارے دوستو، سنگسار سے موت۔ یہ وہ ظالمانہ انجام ہے جس کا سوڈان میں امل کو سامنا ہے۔ وہ صرف 20 سال کی ہے، اور ایک جج نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک دہائی میں پہلی سنگساری کی سزا میں زنا کے جرم میں موت کے گھاٹ اتارے جانے کی مستحق ہے۔ لیکن پھر بھی امید باقی ہے : امل نے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے، اور عدالت سزا کو کالعدم کر سکتی ہے اور اس کی جان بچا

Read more

ثنا ارشاد متو: وہ کشمیری صحافی جنھیں انڈین حکومت نے امریکہ جانے سے روکا؟

پُلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ایوارڈ کی تقریب میں امریکہ جا رہی تھی لیکن ایئرپورٹ سے انھیں واپس بھیج دیا گیا، چند ماہ قبل انہیں پیرِس جانے سے روکا گیا تھا۔

Read more

ایرانی آزاد عورت، ٹیٹوز اور روز اول سے ناکام ایرانی انقلاب

سخت گیر اور آمرانہ مذہبی ایرانی جمہوری حکومت میں خواتین پر پردہ اور حجاب کی بظاہر سخت پابندی ہے۔ ایران میں چہرے کا پردہ تو کبھی تھا ہی نہیں۔ سر پر حجاب تھا کہ جس میں سر کے بال نظر نہ آئیں اور چہرے کی گولائی کے گرد لپٹا ہونا لازمی تھا۔ برقع یا چادر لازمی تھی مگر جیسے جیسے انقلاب کو وقت گزرتا گیا ویسے ویسے ہی حجاب بھی سرکتا چلا گیا اور مسلسل سرکتا چلا جا رہا ہے۔

Read more

احمد ندیم قاسمی کی شاعری میں انسان اور خدا کا رشتہ

(نوٹ: مندرجہ ذیل مضموں احمد ندیم قاسمی صاحب کی موجودگی میں اس وقت پڑھا گیا جب ٹورانٹو میں ان کی پچھترویں سالگرہ منائی جا رہی تھی۔ سیمینار کے بعد قاسمی صاحب نے مجھے گلے لگایا اور مضمون کو بہت سراہا) ٭٭٭       ٭٭٭ پوچھا تھا اک سوال ازل میں ندیمؔ نے اب تک اسے طلب ہے خدا سے جواب کی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان نے خدا سے آخر کون سا سوال پوچھ لیا تھا جس کا وہ آج

Read more

ایران میں احتجاج کیا حکومت کی تبدیلی کا باعث بن سکتا ہے؟

ایران میں جاری احتجاج کی خصوصی کوریج کے سلسلے میں بی بی سی فارسی کے رپورٹر اور بی بی سی کی بین الاقوامی نامہ نگار لز ڈوسیٹ نے قارئین کے سوالوں کے جواب دیے ہیں۔

Read more

ذو صنفی انسان

1871 میں برطانوی حکومت نے قبائل کے مجرمانہ قانون کے ذریعے مختلف قبائل اور برادریوں کے ساتھ ساتھ ذو صنفی (ٹرانس جینڈر) کمیونٹی کو بھی جرائم پیشہ گروہ میں ڈال کر برصغیر ( پاک و ہندو بنگلہ) میں ٹرانس کمیونٹی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی ناقابل معافی کوششوں کا حکومتی سطح پر باقاعدہ آغاز کیا تھا۔ 2018 میں پاکستان کی پارلیمنٹ نے ذو صنفی انسانوں کے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لئے ایک قانون پاس کر

Read more

پاک امریکہ تعلقات:کچھ بھی نہیں بدلا

امریکی نیشنل سیکیورٹی سٹریٹجی ( 2022 ) کے مطابق امریکہ بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور اپنا فطری اتحادی قرار دیتا ہے۔ چین کو دشمن نمبر ایک اور ایران کو ایک ’چھوٹی بدمعاش ریاست‘ سمجھتا ہے۔ رپورٹ میں دو پرانے امریکی اتحادیوں یعنی سعودی عرب اور پاکستان کا مگر ذکر تک نہیں ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد امریکی پالیسی ساز ’ٹرومین ڈاکٹرائن‘ کی روح کے مطابق نو آبادیات کو آزاد کیے جانے کے حق میں تھے۔ تاہم

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے چچا زاد بھائی سعود الشعلان کی مغرب کو دھمکی

اس ویڈیو میں سعود الشعلان یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ ’اگر کسی نے سعودی سلطنت کے وجود کو چیلنج کیا تو ہم سبھی جہاد اور شہادت کے لیے تیار ہیں۔‘

Read more

الجزیرہ کے سٹاف کے خلاف ڈرانے دھمکانے اور ہراس کے الزامات کو نظر انداز کیا جاتا رہا، بی بی سی کی تحقیق

تجربہ کار ٹیلی ویژن صحافی کماہل سانتاماریا کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ نشریاتی ادارے ٹی وی این زیڈ میں ابھی اپنی ملازمت کے صرف 32 دن ہوئے تھے کہ انھوں نے وہاں سے استعفی دے دیا۔

Read more

مملکت خداداد تھیٹر: قائم شدہ 1947

آپ نے کبھی ایسا تھیٹر ڈرامہ دیکھا ہے جس کے اداکار سٹیج پر بیٹھے پنڈال میں موجود ناظرین کی جنگلی پرفارمنس سے محظوظ ہو رہے ہوں؟ جب سٹیج واسیوں کے لطف میں کوئی کمی واقع ہو، ان میں سے کچھ اٹھیں تین چار طنابیں ہلائیں اور عوامی ڈرامہ پھر سے پرجوش ہو جائے؟ نہیں؟ تو پاکستان کے سیاسی سٹیج اور اس کے ناظرین کو دیکھئے۔ یہ ویسے یہ بھی عجب نگری، انوکھا راج ہے۔ یہاں ’لانے والے‘ اداکاروں کو لاتے

Read more

کلرک سے جج تک

ایک بات کی سمجھ آج تک نہیں آ سکی اور وہ ہمارے تعلیمی ادارے اور ان کا باطنی اور ظاہری کردار کا سرعام تضاد ہے۔ جب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سر اٹھانے کا کام شروع کیا ہے بجائے علمی اور تعلیمی ترقی ہو صرف بیڑا غرق ہونے کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آیا۔ جب کسی قوم اور ریاست میں اخلاقیات کا جنازہ نکل جائے تو پھر بے غیرتی، ہڈ حرامی اور لاتعلقی جیسے سنگین جرائم جنم لے کر

Read more

انقلابِ فرانس: ملکہ میری انتوانیت، جن کی فضول خرچی شاہی تخت لے ڈوبی

بانیانِ امریکہ میں سے ایک تھامس جیفرسن نے انقلابِ فرانس کی ایک وجہ ملکہ میری انتوانیت کی فضول خرچیوں کو قرار دیا ہے مگر وہ اپنے اس دعوے میں کتنے صحیح تھے؟

Read more

ایران کی بدنام زمانہ ’ایون جیل‘ میں آگ لگنے کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات

سیاسی قیدیوں، صحافیوں اور غیر ملکی شہریوں کی قید سے متعلق مشہور ایران کی بدنام زمانہ ایون جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں تہران کی جیل میں آگ کے شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے اور فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت کا خواب ایک سراب ہی رہے گا؟

پاکستان میں جمہوریت ایک خواب تھی اور وہ خواب لیاقت علی خان کے قتل کے ساتھ ہی، قاتلوں نے اپنی طرف سے ابدی نیند سلا دیا۔ سیاسی جماعتوں کی جگہ، سیاسی جماعتوں کے بھیس میں گروپوں کی تشکیل کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پاکستان پہ مسلط اسی غاصبانہ حاکمیت کے ہائبرڈ نظام نے پاکستان کو یوں اپنے چنگل میں لیا ہوا ہے کہ جس سے نجات کی کوئی راہ، کوئی کوشش نظر نہیں آتی، تاہم اب بھی پاکستان میں

Read more