المیہ

کیسا المیہ ہے کہ وہ سب لوگ جنھیں بات کرنے کی تمیز نہیں، جن کے لیے اپنے مخالفین کو سر عام گالیاں دینا، ان کی عزت اچھالنا معمول کی بات ہے۔ وہ سب لوگ ہمارے سیاسی رہنما ہیں۔ کیا المیہ ہے کہ جن کے پاس دکھانے کو کام نہیں لیکن دینے کو بے شمار گالیاں موجود ہیں، ہم انھیں سر پہ اٹھائے پھر رہے ہیں۔ جن کی بازاری زبان سن کر شرم آنے لگتی ہے، جو ایک دوسرے کے گھر

Read more

ہماری تاریخ کا بے رحم منصف

کم لوگ ہوں گے جو نوشتہ دیوار دیکھ سکیں! اس سے بھی کم لوگ ہوں گے جو نوشتہ دیوار پڑھ سکیں! اور اس سے بھی کم لوگ ہوں گے کہ جو نوشتہ دیوار پڑھ کر اس کا برملا، بر جستہ، اور بے خوف اظہار کر سکیں! جرات، بہادری اور ثابت قدمی کی اس داستان کا ہیرو بھی درحقیقت ایک ایسا سرفروش تھا جس نے دیوار پر لکھا ہوا نہ صرف پڑھا، اسے محسوس کیا اور پھر پوری قوت اور دیانت

Read more

حق سب کو چاہیے، آئیں مارچ کریں

جب حقوق اور زیادتی پر غور کیا جائے تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہر انسان کے اندر اس کی مظلومیت کی کوئی نہ کوئی کہانی موجود ہے، کسی نہ کسی موقع پر اپنا حق کھو بیٹھنے کا غم ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، یا پھر بچہ، حق سب کو چاہیے اور مظلوم ہونے کے دعوے دار تو سب ہیں۔ کبھی عورت مرد کے ظلم کا شکار ملے گی، کہیں مرد عورتوں کی سیاست میں پس

Read more

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ ایک رپورٹر کی نظر سے

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سندھ میں سندھ حقوق مارچ کی نوید سنائی تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کمو شہید گھوٹکی سے کراچی تک سفر کرنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف سندھ میں کہاں کھڑی کا تنظیم کا ڈسپلن کیا ہے۔ قیادت کا ویژن کیسا ہے۔ پچیس فروری 2022 کو کراچی سے اس مارچ کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے صدر

Read more

قاضی فائز عیسی سے لندن میں پوچھے گئے سوالات

سکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز (SOAS) لندن یونیورسٹی کا ایک انتہائی مشہور اور معتبر تعلیمی ادارہ ہے۔ میرے مشفق دوست نادر چیمہ صاحب وہاں معاشیات کی تدریس سے وابستہ ہیں اور بلومسبری (Bloomsbury) نامی تنظیم کے تحت پاکستان سے متعلق علمی سرگرمیوں کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں سالانہ باچا خان لیکچر اور عاصمہ جہانگیر لیکچر سر فہرست ہیں جن میں مقامی پاکستانی اساتذہ، طلبا اور دیگر اصحاب رائے کی بھرپور شرکت ہوا کرتی ہے۔ اس سال

Read more

سعودی عرب: ایک ہی دن میں 81 افراد کو سزائے موت

سعودی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان افراد میں یمن کے سات اور شام کا ایک شہری بھی شامل تھے جن کو دہشت گردی اور ’گمراہ کن خیالات‘ سمیت مختلف سنگین جرائم پر سزا سنائی جا چکی تھی۔

Read more

میرا بیٹا اور عورت کے حقوق: دیوانی کا خواب

اس بار دل نہیں تھا کہ یوم نسواں پہ کچھ لکھوں عجیب مردہ دلی اور بے حسی نے گھیراؤ کر رکھا تھا، یوں جیسے لفظوں کے اکارت جانے کے بھید کھلنے پہ روح و دل دونوں شل ہو جاتے ہیں، جیسے اس پدرسری سماج میں کہیں کچھ بدلنے والا نہیں، عورت کو انسان تسلیم کیے جانے میں ابھی جانے کتنے زمانے درکار ہیں تو کیوں لفظوں سے بے کار میں کھیلا جائے اور اسی اثنا میں پشاور میں دھماکے میں

Read more

تحریک عدم برداشت

پاکستان ایک عظیم بحران سے گزر رہا ہے۔ یہ بحران کس عمل و شکل میں بطور سزا ہے، اس کی مثال ایک ایسے اندھے مسافر کی سی ہے جو اندھیرے میں ٹکریں مار مار کر ذوق سفر سے محروم ہو چکا ہو، قیام پاکستان عصری تاریخ میں ایک منفرد واقعہ تھا۔ اس کا شمار تاریخ عالم کے ان معدودے چند واقعات میں ہو سکتا تھا جن سے انسانیت نئے موڑ مڑنے کے قابل ہوئی اور آج ان کے دم سے

Read more

رائف بداوی: ایک ہزار کوڑوں کی سزا پانے والے سعودی بلاگر رائف بداوی کو 10 برس بعد رہا کر دیا گیا

دس برس سے قید میں موجود سعودی بلاگر رائف بداوی کی اہلیہ نے اپنے شوہر جنھیں مبینہ طور پر آن لائن ’مذہب اسلام کی توہین ‘ کرنے پر ایک ہزار کوڑے مارے جانے کی سزا سنائی گئی تھی کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد کے خلاف عمران خان کی سٹریٹیجی

ایک دوپہر کو امریکہ اور اتحادیوں کی بدترین بمباریوں کے بعد مرحوم صدام حسین اچانک بغداد شہر میں کھجوروں کی جھنڈ کے قریب نمودار ہوا اپنے مخصوص انداز میں مکا دکھا دکھا کر اپنے شہریوں کا خون گرمایا مختصر تقریر کر کے کہا کہ میں کل مخالفین کے لئے عراقی زمین آگ میں تبدیل کردوں گا۔ میں کل وہ کروں گا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ اسکی مختصر تقریر ختم ہوئی، تو میں نے کہا کہ یہ کل

Read more

شہداد کوٹ کا ہندو خاندان جو دہائیوں سے اپنی زمینوں کا قبضہ حاصل کرنے کا منتظر ہے

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے ہندو خاندان کا الزام ہے کہ ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا گیا تھا جبکہ اس پر قابض خاندان کا کہنا ہے کہ یہ زمینیں انھوں نے خریدی تھیں۔

Read more

قرارداد مقاصد: لیاقت علی خان کے دور میں یہ ’مقدس‘ دستاویز کن حالات میں منظور ہوئی

پاکستان میں قراردار مقاصد کو دستاویز کی صورت دینے کی ابتدا سات مارچ 1949 کو ہوئی جب وزیراعظم لیاقت علی خان نے اس قرارداد کا مسودہ برصغیر میں مسلمانوں کی نئی آزاد ریاست پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

Read more

صرف ایک ووٹ

چار مارچ اٹھارہ سو ایک ( 1801 ) کا دن عام سا تھا۔ کسی قسم کی کوئی اہم بات نہیں تھی۔ برصغیر میں مغل دور ختم ہو رہا تھا اور برطانیہ بڑی مضبوطی سے سونے کی چڑیا پر قابض ہو رہا تھا۔ مگر ’اسی برس‘ بلکہ اسی دن یعنی مارچ کی چار تاریخ کو امریکا میں ایک منفرد کام ہو رہا تھا۔ گھوڑے پر سوار عام سے کپڑوں میں ملبوس تھامس جیفرسن ’امریکی صدر بننے کا حلف اٹھا رہا تھا۔

Read more

یوکرین، روس جنگ: پاکستان، انڈیا اور چین سمیت دیگر ایشیائی معیشتیں روس پر پابندیوں پر متفق کیوں نہیں ہیں؟

جن ایشیائی ممالک نے مغربی ممالک کے ساتھ مل کر روس پر پابندیاں عائد کی ہیں وہ روس کی عالمی تجارت کا صرف آٹھ فیصد حصہ ہیں۔ تو پھر ایسا کیوں ہے کہ چین اور انڈیا سمیت بڑے ایشیائی ممالک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق نہیں ہیں؟

Read more

پاکستانی نژاد امریکی آغا صالح نیویارک کے گورنر کا انتخاب لڑیں گے

نیویارک کے معروف پولیٹیکل تھنکر، دانشور، ریفارمر اور کمیونٹی کی متحرک شخصیت انجنئیر آغا محمد صالح نے نیویارک کے گورنر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ”ہماری ریاست میں جمہوریت، انسانی وقار اور خوشحالی کو بحال کریں، اپنے ووٹ اور تعاون سے ہماری مہم کو با اختیار بنا کر“ ۔ یہ آغا صالح کا انتخابی نعرہ ہے۔ آغا محمد صالح امریکہ میں پہلے مسلمان، واحد ایشیائی مسلم اور پاکستانی نژاد امریکی ہوں گے، جو نیویارک کے گورنر کا انتخاب

Read more

قندیل بلوچ اور ظاہر جعفر کے والدین کو سلامِ عقیدت

دنیا کے تمام مذاہب میں والدین کا درجہ بہت بلند ہے۔ ماں کے وجود کو جنت اور باپ کے وجود کو بچوں کے لئے گھنے سائے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ والدین بننا نہ صرف ایک اعزاز بلکہ نہایت شادمانی کا مقام ہوتا ہے مگر ساتھ ہی بچے کی پرورش اور تربیت کے حوالے سے والدین پر بہت بھاری ذمہ داری بھی عائد ہو جاتی ہے۔ ”کھلاؤ سونے کا نوالہ اور دیکھو شیر کی نظر سے۔“ یہ محاورہ والدین کو

Read more

عمران خان کی ان سوئنگ یارکر کی دھمکی، اپوزیشن رہنماؤں کا ردعمل، الیکشن کمیشن اِن ایکشن

الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو وزیر اعظم کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کے دوران جلسے کرنے اور پھر ان جلسوں میں فوج کا حوالہ دینے کو افسوسناک اور مایوس کن قرار دیا ہے۔

Read more

اولینا زیلنسکا: یوکرین کی خاتون اول کون ہیں؟

یوکرینی خاتون اول اولینا نے جہاں پناہ لے رکھی ہے، وہ وہاں سے سوشل میڈیا پر بتاتی رہی ہیں کہ اس جنگ اور یوکرین کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال میں یوکرینی عوام پر کیا گزر رہی ہے۔

Read more

عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے مرد

مارچ میں ایک ہاہا کار مچ جاتی ہے۔ عورت مارچ کے حق میں نعرے اور مخالف نکتہ نظر ہر طرف موضوع بن جاتا ہے۔ ایک طبقہ ہر صورت میں اس مارچ کو کامیاب کرنے اور دوسرا اس عورت مارچ کے مد مقابل اپنی دکانداری سجاتے ہوئے مارکیٹ میں نئے برانڈ کے احتجاج لانے پر مصر ہے۔ بہرحال ہم ہر صورت میں عورت کی تعلیم، سماجی و معاشرتی خود مختاری، اس کی رائے کا احترام، حقوق کا خیال رکھنا اور اسے

Read more

عالمی یوم خواتین: وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

خواتین کی خود مختاری اور تحفظ کے بڑے بڑے دعوے کرنے سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ عالمی یوم خواتین، خواتین کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی کامیابیوں کا عالمی جشن ہے۔ گزشتہ برسوں میں خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کے لئے بے مثال عالمی تحریک دیکھی گئی۔ عالمی یوم خواتین بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کا ایک اہم ترین مقصد خواتین کی اہمیت سے دنیا کو آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر

Read more

لڑکی ان پڑھ ہو یا پڑھی لکھی؟

ایک صاحب نے سوال کیا کہ: شادی کا ارادہ ہے، اکثر ساتھیوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر ان پڑھ لڑکی سے شادی کرو گے تو سکون پاؤ گے۔ اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ عرض کیا: اگر آپ کے دوست ان پڑھ لڑکی سے شادی کا مشورہ اس لیے دیتے کہ ان پڑھ لڑکی بھی انسان ہے، ممکن ہے غربت یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے نہ پڑھ سکی ہو، اب اگر ہم بھی ایسی لڑکیوں سے

Read more

جعمرات کی سیاسی سرگرمیاں، فوج کا واضح پیغام، عمران خان کا عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں بڑے جلسے کا اعلان

پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ’فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، اس سلسلے میں غیرضروری افواہیں نہ پھیلائی جائیں اور نہ ہی غیر ضروری بحث کی جائے۔‘

Read more

عورت: انسانوں کی نئی قسم

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی ارتقائی مراحل میں آخری نمبر پر موجود ہومو سیپئینس HOMO SAPIENS کے بعد بھی ایک قسم موجود ہے۔ اس کا نام ہے ہومو ریزیلیئنٹ HOMO RESILIENT اسے آپ میرے ذہن کی اختراع ہی سمجھیں مگر ان دونوں میں جو فرق ہے جب آپ سمجھ جائیں گے تو میری بات سے اتفاق ضرور کریں گے۔ ہومو سیپئینس HOMO SAPIENSکو مار دو تو مر جاتا ہے۔ جلاؤ تو جل جاتا ہے۔ ڈبو دو تو ڈوب جاتا

Read more

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پورے ملک کے عوام کو لانگ مارچ میں شرکت کے لئے مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں، عوام نے مل کر اسے تاریخی مارچ بنا دیا ہے اور یہ مارچ تحریک عدم اعتماد

Read more

پٹرول بم حقیقی معنوں میں معذور افراد پر گرتا ہے

2017 ء کی مردم شماری سے قبل مجھ سمیت ملک بھر کے معذور افراد خوش تھے کہ شاید ہمیں بھی اس میں شمار کیا جائے گا۔ مردم شماری کے اعداد و شمار حکومت اور دنیا کے سامنے آنے کے بعد حکومت معذوروں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ اس وقت کی حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر ایسا کھیل کھیلا جس کی مثال نہیں ملتی۔ معذور افراد کو مردم شماری کے عمل

Read more

سیاسی لیڈر شپ اور عوام کی سیاسی تربیت

جب سے اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی مہم شروع کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے حواریوں کی جیسے نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی نے جلسے جلوس بھی شروع کر دیے ہیں۔ اتوار کو پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اپنی تقریر میں اپوزیشن کے خلاف ہمیشہ

Read more

مذہب کے نام پر پشاور میں کشت و خون

جس جگہ پر یہ سانحہ پیش آیا یہ ایک قدیم تاریخی اور مشہور بازار ہے اس کا مختصراً تعارف قارئین کے لئے یہ کہ  قدیم لوگوں’ ان کی بودوباش، علاقے کی اہمیت اور دنیا میں بالخصوص برصغیر ہند و پاک اور ایشیائی ممالک میں اس کی وجہ شہرت کیا ہے۔ یہ سانحہ قصہ خوانی بازار میں پیش آیا جو پشاور کا بارونق مشہور علاقہ ہے۔ یہاں برصغیر کی اہم شخصیات پیدا ہوئیں اور یہ تاریخی اعتبار سے عالمی شہرت کا

Read more

اعضا کی پیوند کاری: جس شخص کو سؤر کا جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دل لگایا گیا تھا ان کی موت واقع ہو گئی

دنیا میں پہلی مرتبہ جس امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوند کاری) کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا گیا تھا اس کی موت واقع ہو گئی ہے۔

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

عالمی امن کے قیام میں رکاوٹ: ویٹو پاور

انسانی تہذیب کی ابتداء سے لے کر آج کے دن تک جنگ و جدل ہر معاشرے کا حصہ رہا ہے۔ معلوم تاریخ میں شاید کوئی ایسی قوم ہو جس کی تاریخ جنگ اور قتل و غارت گری سے مبرا یا خالی ہے، ایسا ممکن ہی نہیں۔ مایہ ناز ماہر سماجیات و معاشرت دان علامہ عبد الرحمان ابن خلدون، جو کہ عمرانی علوم اور تاریخی علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے انہوں نے بھی اپنی کتاب المقدمہ لابن خلدون میں اس

Read more

جیجی حدید: امریکی ماڈل کا یوکرین اور فلسطین کے لیے رقم عطیہ کرنے کی خبر چھاپنے اور پھر فلسطین حذف کرنے پر ووگ پر تنقید

جہاں دنیا روس یوکرین تنازع پر خاصی منقسم دکھائی دیتی ہے وہیں ایک بین الاقوامی فیشن میگزین ووگ کو فیشن کی دنیا کی ایک عام سی خبر چھاپنے پر خاصی حزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Read more

بنت حوا کا عالمی دن

8 مارچ جو کے دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے یہ دن در حقیقت خواتین کی کامیابیوں کے جشن کا دن ہوتا ہے اس طرح پاکستان میں بھی اس دن کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے پورے ملک میں اس روز کی مناسبت سے مختلف اداروں میں مختلف تقریبات ’اجلاس اور سمینارز کا انعقاد ہوتا ہے جس میں عورتوں کے حقوق سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے اس دن عورتوں کی عظمت کو

Read more

میاں والی کی نوزائیدہ بچی اور روحانی بابا جی کے بھاشن

عورت مارچ، می ٹو یا عالمی یوم خواتین بلاوجہ نہیں ہیں نہ ہی یہ ایک دم سے وجود میں آئے ہیں بلکہ ان کے پیچھے نہ جانے کتنی بچیاں، لڑکیاں، عورتیں اور بوڑھیاں ہیں جو کچل دی گئیں، مار دی گئیں، جلا دی گئیں۔ چہروں پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ ونی کردی گئیں۔ کاروکاری کی بھینٹ چڑھا دی گئیں۔ ستی کردی گئیں۔ لونڈیاں بنا کر بازاروں میں بیچ دی گئیں۔ جنسی دوزخوں میں پھینک دی گئیں۔ لوہے کے جانگیوں (کچھوں

Read more

ریت رواج اور عورت مارچ

2012 کی بات ہے، ہمارے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی۔ چونکہ دماغ کی خرابی یہ ہے کہ مجھے مرد اور عورت کا فرق کبھی سمجھ ہی نہیں آیا۔ مجھے دونوں ایک جیسے لگتے ہیں۔ ہسپتال میں آپریشن کے بعد لیڈی ڈاکٹر نے مجھے سمجھانے کی کوشش کی کہ دیکھیں یہ خدا کے کام ہیں۔ تو میں نے کہا کہ جی میں باخبر ہوں کہ انسانی پیدائش قدرت کا کام ہے۔ مگر آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ میں نہیں جانتا،

Read more

بھارت میں قید پاکستانی سمیرا کا معاملہ۔ اسے ٹیسٹ کیس بنائیں!

تقریباً پانچ سال سے بھارتی قید میں پڑی پاکستانی خاتون سمیرا رحمان کے بارے میں جوں جوں تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، توں توں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ ہم شاید کسی غیر مہذب ملک کے باشندے ہیں۔ ایسا ملک جہاں کے بسنے والے انسانوں کی بھیڑ بکری جتنی اہمیت بھی نہیں۔ میں سیاست کی بات نہیں کر رہی، نہ ہی میں اس طرح کے معاملات کو سیاست کی عینک سے دیکھتی ہوں۔ اس رویے کا تعلق کسی

Read more

گورنر ہاؤس میں دو روزہ پنجاب ٹالرنس سمٹ کا انعقاد

گورنر ہاؤس میں دو روزہ پنجاب ٹالرنس سمٹ کا کامیاب انعقاد رپورٹ: ظاہر محمود لاہور گورنر ہاؤس میں صوبائی وزارت اقلیتی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور یوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سے دو روزہ پنجاب ٹالرنس سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ہنرمند نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور مختلف سیشنز میں شریک ہوئے۔ دو روزہ سمٹ کے پہلے روز کا باقاعدہ آغاز صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و بین المذاہب ہم آہنگی

Read more

خواتین کا عالمی دن

8مارچ خواتین کا بین الاقوامی عالمی دن ہے، جیسا کہ پوری دنیا میں آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے اس لیے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ یہ دن صرف ایک رسم کے طور پر منانا ناکافی ہے بلکہ دنیا بھر کے ممالک کو خواتین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تلقین کی جاتی ہے اور عورتوں کے خلاف ہونے والے مظالم سے بچاؤ کے لئے کوئی ترغیب دی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں

Read more

عورت کا اپنے لیے جینا جرم کیوں؟

مطلقہ خواتین سے نکاح کرنا ایک پاکیزہ فعل ہے نکاح کے ذریعے نسب بھی پاکیزہ اور محفوظ رہتے ہیں اسی لئے اسلام نے اسے نیکی کا درجہ عطا کیا ہے اسلام میں مطلقہ ہونا کوئی عیب نہیں اور نہ ہی مطلقہ سے نکاح کرنا کوئی معیوب بات ہے رسول اللہ ﷺ نے امیرالمومنین حضرت زینب سے نکاح فرمایا اور اللہ تعالی نے اس نکاح کرانے کو اپنی طرف منسوب فرمایا واضح رہے طلاق یافتہ یا خلع یافتہ خاتون کو معیوب

Read more

عورت مارچ: پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے ہونے والے احتجاج پر اعتراضات کیوں ہیں؟

سنہ 2018 میں پہلے عورت مارچ کے بعد سے یہ دیکھا گیا ہے کہ ملک بھر میں عوامی رائے اس کے خلاف ہونے لگی ہے

Read more

اکھنڈ بھارت اور اکھنڈ روس

روس اور اس کے صدر پوٹن کو امریکہ اور مغرب کی نفرت میں ہمارے محبان وطن جس والہانہ انداز میں ان دنوں سراہ رہے ہیں ان کا مشاہدہ کرتے ہوئے مجھے 1980 ء کی دہائی مسلسل یاد آ رہی ہے۔ اس دہائی میں خارجہ امور کا بے چین رپورٹر ہوتے ہوئے میں ”افغان جہاد“ کی بابت بہت پریشان رہتا تھا۔ ہمارے ہاں اس دور میں تمام سیاسی جماعتیں ”کالعدم“ ٹھہرادی گئی تھیں۔ اسلام آباد آئے کسی بھی سیاست دان کو

Read more

سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی – قسط چہارم

دو ہزار گیارہ میں گاہکوں کی خصوصی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے پیگاسس کے کمرشل ورژن متعارف کرانے کے بعد سے این ایس او نے منافع کمانا شروع کیا۔ پہلے برس پندرہ ملین ڈالر، اگلے برس تیس، اس سے اگلے برس ساٹھ ملین ڈالر۔ یہ منظر دیکھ کر سرمایہ کار بھی این ایس او کی جانب راغب ہونے لگے۔ دو ہزار چودہ میں ایک امریکی سرمایہ کار کمپنی فرانسسکو پارٹنرز نے ایک سو تیس ملین ڈالر کے عوض این

Read more

یوم خواتین اور ان کے حقوق سے آگہی

یوں تو خواتین سے متعلق ہمیشہ ہی لکھا جاتا رہا ہے اور ان کے حقوق کے لئے ہمیشہ ہی ہر سطح پر آواز بلند کی جاتی رہی ہے لیکن ان کے موجودہ قوانین سے آگہی اور ان کا شعور بیدار کرنے کے لئے ان کو عام کرنا اور شعور اور آگہی کے ذریعے بہتری لانے کی اب اس معاشرے اور عالمی دنیا کو زیادہ ضرورت بھی ہے صرف 8 مارچ کو عورت مارچ کر کے کچھ ستم یافتہ خواتین کو

Read more

حقوق نسواں اور ہمارا معاشرہ

ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر کی طرح وطن عزیر پاکستان میں بھی سرکاری و نجی سطح پر مختلف تقریبات کا انعقاد کر کے خواتین کے حقوق کی باتیں کی جاتی ہیں۔ مختلف مکاتب فکر کے لوگ اپنی اپنی تقاریر میں دوسروں کو غاصب گردانتے ہوئے تنقید کرتے اور اپنا نظریہ پیش کرتے ہیں۔ بعض اپنے نکتہ نظر کو درست اور دوسروں کو غلط ثابت کرنے کے لیے انتہا پسندی کے مرتکب

Read more

سیاسی منظر نامہ یا سیاسی بلبلہ

پاکستان کی سیاست میں مصنوعی طریقے سے پیدا کی گئی سیاسی ہلچل کافی زور و شور سے جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیز کافی عرصے سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی بار بار ناکام کوشش کر رہی ہے۔ میں چند ہفتے پہلے لکھے کالم میں لکھ چکی ہوں۔ کہ عمران خان یا ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہی ہے۔ اس کا ثبوت پچھلے کئی دنوں سے اپوزیشن کے بدلتے بیانات اور ڈیڈ لائن اس چیز کا

Read more

عورتوں نے ووٹ کا حق کیسے حاصل کیا؟

اقتصادی نظام بدلتے رہے ہیں اور ان کے ساتھ انسانی سوچ، اقدار اور سیاسی و سماجی بندوبست بھی ارتقاء سے گزرتے آئے ہیں۔ سولہویں اور سترہویں صدی میں یورپی اقوام میں سرمایہ داری نظام کا آغاز ہوا اگلے ڈیڑھ سو سال میں انگلستان اور پھر فرانس اور جرمنی میں آگے پیچھے صنعتی انقلاب برپا ہو گئے۔ صنعتی ترقی نے کروڑوں انسانوں کو ان کی مرضی کے خلاف گاؤں دیہات سے نکال کر شہروں میں پہنچا دیا۔ نئے مسائل ابھرے ان

Read more

انٹرنیشنل وویمنز ڈے 2022: خواتین کا عالمی دن ہے کیا اور کیوں منایا جاتا ہے؟

ہو سکتا ہے کہ آپ نے خواتین کے عالمی دن کے بارے میں میڈیا میں یا دوستوں کو بات کرتے سنا ہو۔ مگر یہ دن ہے کس لیے؟ یہ کب ہوتا ہے؟ کیا یہ جشن ہے یا احتجاج؟ کیا مردوں کا بھی عالمی دن ہوتا ہے؟ اور اس سال اس موقعے کی مناسبت سے کون کون سی تقریبات ہوں گی؟

Read more

مثبت سوچ، معاشرہ اور لیڈی ڈاکٹر

آج کل ہر طرف منفی رویے پنپ رہے ہیں کیا سیاست، کیا حکومت، کیا معاشرہ اور کیا گھریلو زندگی. لوگ منفی سوچ کی بدولت کسی میں برائی پہلے ڈھونڈتے ہیں بہ نسبت اچھائی کے، اور اپنے رویے سے دوسروں کو تکلیف پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں. یہی حال ویمنز ڈے کا ہے، اس کے عورت مارچ کو تنقید کا اتنا نشانہ بنایا گیا ہے کہ اس کا مثبت پہلو کہیں چھپ کر رہ گیا ہے صرف چند نعروں

Read more

انڈیا میں باپ بننے پر چھٹی: ’ماں بچے کو دودھ پلائے گی، تمہارا وہاں کیا کام ہے؟‘

انڈیا کی مرکزی اور زیادہ تر ریاستی حکومتیں شادی شدہ مرد ملازمین کو بچے کی پیدائش کے وقت یا اس کے چھ ماہ کے اندر صرف پندرہ دن کی چھٹی لینے کی اجازت دیتی ہیں۔

Read more

دور بدلا ہے تو انسان بھی بدلے

آج کا انسان دوسرے انسان کو یہ تسلی دینے سے قاصر ہے کہ وہ جیے تو کیوں جیے وہ ان سوالات کے جوابات دینے میں کوتاہ بیں ہے کہ انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے اور یہ کن چھنبیلوں میں پڑ چکا ہے۔ ہمارے زمانے کی نسل نو اس پر غور کرنے کے درپے نہیں۔ اس آسائش اور پر ہنگم زندگی میں ہم زندگی سے پر مسرت لمحے کشیدنے میں ناکام رہے ہیں۔ ہمیں بارش اچھی لگتی ہے نہ

Read more

میرا جسم: نعرہ نظر انداز ہو گا تو چیخ سنائی دے گی

میرا جسم میری مرضی ایک دوست کا کہنا ہے کہ 8 مارچ کے پلے کارڈز پر اس طرح کے نعرے ہونے چاہئیں ”ہمارا احترام سوسائٹی پر فرض ہے“ ”بیٹیاں رحمت ہیں“ حد ہے یار اب یہ باتیں بھی پلے کارڈز اٹھا کر منوانی پڑیں گی؟ جب میری بیٹی پیدا ہوئی تو درجنوں جاننے والوں نے مبارکباد دیتے ہوئے یہی رحمت والی حدیث مبارکہ دہرائی۔ ان کے انداز سے مجھے ایسے لگا کہ جیسے یہ لوگ مجھے تسلی دینا چاہ رہے

Read more

عورت مارچ: حقوق نسواں کا عظیم پلیٹ فارم

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کے مہینہ کا آغاز ہوتے ہی ہر جانب سے عورت مارچ پر پابندی کی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں۔ جن کا مقصد عورت مارچ کو روکنا ہی نہیں بلکہ عورتوں کے اپنے حق کے لیے بلند آواز کو دبانا بھی مقصود ہے۔ دنیا بھر میں مظلوم طبقات اپنے حقوق کی بات کرتے اور انہیں حاصل کرتے ہیں جس کی ایک واضح مثال یکم مئی 1886 کو شکاگو، امریکہ میں ہونے والی

Read more

محنت کش یا فیشن ایبل خواتین کا عالمی دن

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1.3 ارب افراد غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے جس میں سے 70 فیصد خواتین ہیں۔ شہری علاقوں میں رہائش پذیر 40 فیصد غریب گھرانوں کی کفالت خواتین کر رہی ہیں جبکہ دنیا بھر میں 50 سے 80 فیصد خوراک کی پیداوار محنت کش خواتین کی بدولت حاصل کی جا رہی ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ ان میں سے صرف 10 فیصد خواتین اپنی زمین کی مالک ہیں۔

Read more

’مانچسٹر آف دی ایسٹ‘: اقتصادی ترقی کا گڑھ سمجھا جانے والا انڈین شہر کانپور بدحالی کا شکار کیسے ہوا؟

یہ شہر کبھی ملوں کے سائرن، مشینوں کی گھن گرج اور اپنی اپنی ملوں کے لیے سڑک پر دوڑتے مزدوروں کی سائیکل کی گھنٹیوں سے گونجتا تھا لیکن اب سب تھم گیا ہے۔

Read more

عورت مارچ: تعصب کا خاتمہ

تاریخی طور سے ہر سال آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن کی حیثیت سے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا سلوگن ”تعصب کا خاتمہ“ اس بات کی عکاس ہے کہ اب عورتوں کے خلاف جبری تشدد، متعصب فیصلے، امتیازی سلوک اور حق رائے کی صلبی جیسی روایات کو دم توڑنا ہو گا۔ دہائیوں پر محیط پاکستان کے پس منظر میں خواتین کے لیے قدغن اور برابری کے مواقع اور برابر مواقع دونوں ہی ناپید رہے۔ باوجود اس

Read more

ماہواری سے متعلق بچوں کو آگاہ کرنے والی ماں: ’تہیہ کیا کہ اپنی بچیوں کو اس تکلیف دہ تجربے سے نہیں گزرنے دوں گی‘

فارحہ کہتی ہیں کہ جب ان کی اپنی بچیوں کی بلوغت کا وقت قریب آیا تو انھوں نے تہیہ کیا کہ وہ اپنی بچیوں کو خواہ مخواہ کے اس تکلیف دہ تجربے سے نہیں گزرنے دیں گی۔

Read more

سراج الدین حقانی: طالبان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا پہلی مرتبہ منظر عام پر آنا کیا معنی رکھتا ہے؟

افغان طالبان کے نائب سربراہ اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پانچ مارچ بروز سنیچر افغان پولیس کے نئے فارغ التحصیل ارکان کے منعقدہ تقسیم اسناد کی تقریب میں افغان قوم سے پہلی مرتبہ براہ راست خطاب کیا۔

Read more

نکاح اور شادی شدہ کنوارے

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت کے باہمی تعلق اور رشتہ قائم ہونے کا نام شادی ہے جبکہ غیر شادی شدہ افراد کنوارے کہلاتے ہیں۔ یہ شادی شدہ کنوارے کون ہیں، اس پر ہم بات کریں گے لیکن پہلے کچھ اور ضروری گفتگو کر لیتے ہیں تاکہ نہ صرف سمجھنا آسان ہو بلکہ سوچ، کردار اور عمل میں بھی بہتری لائی جا سکے۔ اسلام میں نکاح کے فوائد اور مقاصد، گناہ اور بے راہ

Read more

خواتین کا عالمی دن: ان عورتوں کے لئے کون آواز اٹھائے گا؟

ایسی ہی کچھ عورتوں کی کہانیاں آج خواتین کے عالمی دن پر پڑھئے اور ان کے درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجئے۔ خدا گواہ ہے ان کی کہانیاں لکھتے ہوئے کسی طرح کی مبالغہ آرائی سے کام نہیں لیا گیا خواتین کے عالمی دن کا شور و غوغا ہے، ہر کوئی سوچ رہا ہے کہ اس بار عورتوں کے بین الاقوامی دن پر ”عورت مارچ“ کے بینر کیسے ہوں گے، ہر کوئی اپنی لائن سیدھی کر رہا ہے، اسے

Read more

دو مقدمات اور یوکرین پر روسی جارحیت!

اوون بینٹ جانز پاکستان اور پاکستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے معروف برطانوی صحافی ہیں۔ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کے مضامین کئی اخباروں میں شائع ہوتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے ناقد ہیں تو وہیں اپنی کتاب Pakistan: Eye of the Storm میں انہوں نے متعین انداز میں لکھا ہے کہ جب تک پاکستان پر سیاست چند روایتی خاندانوں، بڑے سرمایہ داروں اور جاگیرداری نظام کے ہاتھوں یرغمال رہے گی، ملک

Read more

مارچ تو ہوگا

مارچ کا مہینہ بہار کی آمد کا آغاز کم اور پاکستان میں خواتین اور حقوق نسواں کے لئے برسر پیکار کارکنان کے لئے اعصابی تناؤ، بد تمیزی اور دھونس کا محرک زیادہ ثابت ہوتا ہے۔ یہ برس عورت مارچ کے آغاز کا پانچواں سال ہے اور گزشتہ پانچ برسوں سے مارچ کا ماہ بہار عورتوں کے لئے ماہ خار کے طور پر زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ پاکستان میں 12 فروری قومی یوم خواتین کے طور پر منانے کا رواج چند

Read more

عالمی دنوں کا لنڈا بازار

پوری دنیا میں پورا سال ہی کسی نہ کسی چیز کا عالمی دن منایا جاتا ہے بلکہ کسی دن کو تو کئی کئی حوالوں سے منسوب کر کے منانے کا رواج بھی ہے۔ ہر دن اس دن کے سورج کے ساتھ ہی غروب ہوجاتا ہے اور اس دن کی روح پھر سے دنیا کی بھیڑ میں اگلے برس تک کھو جاتی ہے۔ البتہ ہر منائے جانے والے دن کی نسبت سے منوں کے حساب سے کلچر ضرور برآمد ہوتا رہتا

Read more

اسلام میں عورت کا سماجی مقام و مرتبہ

8مارچ بین الاقوامی طور پر عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سے رائج کیا گیا، لیکن ہمیشہ کی طرح، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔ اور ان کے نام پر، کرولا کے نئے ماڈلوں سے اترنے والی میڈموں کی کانفرنسز سجنے لگیں۔ ہمارے ملک میں تو بس، اخباری مضامین کی سرخیاں خوبصورت ہو گئیں اور بیرونی

Read more

علماء، فتوے اور عورت

خواتین کے ساتھ ہمارے معاشرے میں جو صنفی امتیاز برتا جاتا ہے، اس میں سب سے بڑا کردار ان علماء کا ہے جو مختلف مذہبی حوالوں کو خواتین کے لئے معاشرے میں برابری کی سطح پر کوئی بھی کردار ادا کرنے کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج ہمیں جو کافی حد تک تبدیلی نظر آتی ہے، ماضی قریب میں اس کا تصور بھی ممکن نہیں تھا۔ اس سلسلے میں مختلف مذہبی جماعتوں اور مسالک سے

Read more

عورتوں کے حوالے سے بدلتے ہوئے رویے

انسانی معاشرہ ساکت و جامد نہیں ہوتا بلکہ اس میں مسلسل تبدیلی اور ارتقا کا عمل جاری رہتا ہے۔ ساتھ ساتھ تہذیب، اخلاقیات، اقدار، رویے بھی پرانے نہیں رہتے۔ یہ تبدیلیاں عموماً سست روی سے اور دبے پاؤں رونما ہوتی ہیں۔ اندازہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب کوئی پرانی تصویر نگاہ کے سامنے لہرا جائے، پرانے اخبار پر نظر پڑ جائے یا کسی ایسے ادیب کی نگارشات تک رسائی ہو جائے جسے اپنے دور کی عکاسی میں ملکہ حاصل

Read more

جب پاکستانی عورتیں سماجی تبدیلی کا حصہ بن گئیں

میرے لیے مخلص دوستوں کا ہر تحفہ قیمتی ہوتا ہے لیکن کتاب کا تحفہ تو میں کچھ اور بھی قیمتی سمجھتا ہوں۔ میرے دوست کامران احمد اور افشیں کامرین نے جب مجھے فوزیہ سعید کی کتاب ON THEIR OWN TERMS EARLY 21ST CENTURY WOMEN ’S MOVEMENTS IN PAKISTAN دی تو میں بہت خوش ہوا۔ ان دنوں میں بلند اقبال کے ساتھ مل کر کینیڈا ون ٹی وی کے لیے مغربی عورتوں کی آزادی و خود مختاری کی جدوجہد کے پروگرام

Read more

عورت کو اس کا فطری حق کیوں حاصل نہیں؟

عورت قدرت کی وہ تخلیق ہے جس کے بارے میں کہا گیا ”وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ“ لیکن سوچنے والوں نے یہ کم ہی سوچا کہ عورت اپنی ذات میں بھی ایک کائنات ہے۔ عورت کا ذکر ہو تو حسن، نرم طبعیت، نزاکت اور لطافت کا ہی اس کا تعارف کہلاتا ہے، اس کے اندر کے جہاں کو اس کی مخفی خوبیوں یا اس کی ذاتی حیثیت کو بہت کم ذکر کیا جاتا ہے کیونکہ عورت کو

Read more

سو ڈیم: وہ انقلابی منصوبہ جو بلوچستان میں پیاس، غربت کے ساتھ قبائلی دشمنیاں بھی ختم کر سکتا ہے

ماہرین کو خدشہ تھا کہ اگر یہ ڈیم بن بھی گئے تو ان میں کئی سالوں تک پانی نہیں بھرے گا۔ مگر آج ان ڈیموں کے سپل وے سے بہتا پانی اپنے ساتھ ان سارے شکوک وشبہات کو بھی بہا کر لے گیا ہے۔

Read more

جنوبی ایشیا پیوٹن کے ساتھ کھڑا ہے

بالآخر بدھ کے روز، دنیا کے 193 میں سے 141 ممالک نے یوکرین پر حملہ کرنے پر روس کی مذمت کی اور طاقت کے بے جا استعمال کو روکنے کا کا مطالبہ بھی کیا۔ یہ مطالبہ انہوں نے اقوام متحدہ کے ایک غیر معمولی اجلاس میں ایک قرار داد کی شکل میں کیا۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت جنوبی ایشیائی ممالک نے ووٹنگ سے اجتناب کیا جس کا فائدہ روس کو ہوا۔ پاکستان اور بھارت کو یورپی

Read more

آٹھ مارچ اور تمہاری پیدائش پر ہمارا رونا دھونا

ان گندی تصویروں کو دیکھ کر دل بڑا دکھی ہوا۔ حالانکہ گندی تصویروں کو دیکھ کر اکثر تو دل خوش ہو جاتا تھا لیکن اس دفعہ معاملہ کچھ اور تھا۔ یہ گندی تصویریں تو ہماری پسندیدہ اور خوبصورت گندی تصویروں کو محض لفظوں میں بیان کر رہی تھیں، جو کہ بہت غلط اور ناپسندیدہ عمل ہے۔ یہ گندی تصویریں تو ہماری اپنی ان عورتوں نے اٹھا رکھی تھیں جنہوں نے خود تو کپڑے پہنے ہوئے تھے لیکن ہمارے معاشرے کے کپڑے اتار رہی تھیں اور اسے تباہ کرنے کے درپے تھیں۔ اور ہم مرد آئینہ دکھا دکھا کر چڑا رہی تھیں۔افسوس کہ آزادی کے نام پر اپنے اصلی فرائض سے منکر کچھ خواتین آج اس نہج پر کھڑی ہو چکی ہیں کہ انھیں یہ بھی نہیں پتا کہ آزادی کے نام پر گندی گندی باتیں لکھ کر ان کے ساتھ فوٹو بنوا رہی ہیں جب کہ انہیں شرما کر دور بھاگنا چاہیے تھا۔

Read more

عورت آزادی مارچ اور اسلام

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اور ان رنگوں کو نمایاں کیا ہیں ہمارے پیارے دین اسلام نے کسی جو مقام و بلند مرتبہ اسلام نے عورت کو بخشا ہے کسی بھی مذہب میں نہیں دیا گیا ہے اور تمہیں اسلام نے اس کے قدموں تلے جنت رکھی ہے اور بیٹی ہے تو اسے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے اور بہن ہے تو سراپا دعا ہے اور اگر عورت ہے بیوی تو مرد کی پوشاک و لباس

Read more

رمضان قادروف: چیچنیا کے صدر اور صوفی سلسلے کے سربراہ پوتن کے وفادار ساتھی کیسے بنے؟

جب چیچنیا میں روس کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو رمضان قادروف اور ان کے والد روسی افواج کے خلاف لڑے مگر 1999 میں انھوں نے ماسکو کی حمایت کا فیصلہ کیا۔

Read more

سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی – قسط سوم

سن دو ہزار گیارہ میں بالآخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔ این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔ مگر حیرت انگیز طور پر عالمی سراغرساں کمیونٹی کی جانب سے کسی خاص جوش و خروش کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ چونکہ این ایس او ایسے ماہرین سے بھری پڑی

Read more

کم عمر لڑکیوں کی شادیاں غیر قانونی قرار، ‘یہ عدالت کا فیصلہ ہے شریعت کا نہیں’

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ کم عمری کی شادی روکنے اور شادی کی عمر متعین کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ عدالت نے ایک کیس میں 18 برس سے کم عمر میں شادی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

Read more

ہر کوئی یاد رکھے گا کہ یوکرین بحران میں کس نے کس کا ساتھ دیا: پاکستان میں پولینڈ کے سفیر

پاکستان میں تعینات پولینڈ کے سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اب بھی پاکستان سے یہ اُمید رکھتے ہیں کہ وہ روس، یوکرین تنازع میں عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دو ٹوک موٌقف اپنائے گا۔

Read more

جمشید خان دکھی۔ گلگت بلتستان کو دکھی کر گئے

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں آغا خان ہائر سیکنڈری سکول گاہکوچ میں زیر تعلیم تھا، مختلف اخبارات کے ذریعے معلوم ہوا کہ حلقہ ارباب ذوق نامی ادبی تنظیم گلگت میں ماہوار طرحی مشاعرے کا اہتمام کرتی ہے جس میں کسی ایک بڑے شاعر کا مصرع دیا جاتا ہے اور تمام سینئرز و جونیئر شعرا طرحی غزل لکھتے ہیں اور حلقہ ارباب ذوق کے مشاعرے میں پڑھتے ہیں، اخبار سے مصرع اٹھایا اور ایک طرحی غزل میں بھی

Read more

روس یوکرین تنازع: کیا روسی افواج نے شہری آبادی پر کلسٹر بم گرائے؟

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارخیو پر شدید بمباری کی ہے۔ مگر وہاں شہروں پر کلسٹر بم حملوں کے ایسے شواہد موصول ہوئے ہیں جو جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔

Read more

سوت کی انٹی

پہلی جنگ عظیم کے بعد اقوام مغرب نے لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھی لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں ”کفن چوروں“ کی یہ جماعت جس بری طرح ناکام ہوئی، واقعات اس پر شاہد ہیں۔ ’لیگ آف نیشنز‘ کی ناکامی کی وجہ یہ بیان کی گئی کہ وہ بین الاقوامیت کے غلط تصور پر قائم تھی اور خیال تھا کہ دنیا کے مختلف قوموں کے نمائندوں کو یک جاکر کے باہمی بحث و تمحیص سے دنیا کا امن قائم رکھا

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ طلبا کو گرفتار کرنے سے روک دیا، ’غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بلوچ سٹوڈنٹس کو سننا چاہیے اور ان کی آواز دبانے والوں کے خلاف بغاوت کے پرچے ہونے چاہییں۔

Read more

عورت مارچ کیوں ضروری ہے

پاکستان جیسے ممالک میں عورت مارچ بہت ہی ضروری ہے۔ کیونکہ جہاں مذہبی اور معاشرتی تعبیرات میں عورت کو باور کروایا جاتا ہے کہ تم ”مرد کے لئے پیدا کی گئی ہو“ ۔ مرد تم سے درجے میں اور عقل میں اعلی اور ارفع ہے۔ جہاں اب بھی نام نہاد مذہبی دانشور اس بات پر بحث کرتے ہوں کہ شوہر کی اجازت کے بغیر عورت گھر سے باہر قدم رکھ سکتی ہے یا نہیں، اسے پوری گواہی کا حق دیا جا

Read more

عوامی مارچ۔ 48 گھنٹے۔ چوہدری شجاعت کی عیادت

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عکس بے نظیر کی قیادت میں رحیم یار خان پہنچ چکا ہے۔ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی عوامی مارچ کا والہانہ استقبال اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ عوام اب تبدیلی سرکار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اس لیے عوامی مارچ کا ہر جگہ شاندار استقبال ہو رہا ہے۔ رحیم یار خان کے بعد ملتان اور پھر براستہ لاہور سے اسلام آباد کا سفر بذریعہ جی ٹی

Read more

یوکرائن جنگ کا ذمہ دار کون۔ روس یا امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادی؟

کسی دانشور نے کیا خوب حقیقت پسندانہ بات کی ہے کہ ”جنگوں میں سب سے پہلے سچ کی موت واقع ہوتی ہے۔“ روس اور یوکرائن کے مابین جاری جنگ میں بھی کچھ ایسا ہی نظر آ رہا ہے۔ میڈیا کا زیادہ تر کنٹرول یورپی ممالک اور امریکہ کے ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے جنگ کے اسباب کا مجموعی بیانیہ روس کے خلاف ہے۔ یہ بات درست ہے کہ جنگ میں پہل روس نے کی ہے اور جنگ مسلط کرنے

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

نسخہ ہائے سود و زیاں

پاکستان کے ابتدائی سات آٹھ سال اس اعتبار سے نہایت اہم ثابت ہوئے کہ ان میں کارہائے نمایاں بھی سرانجام پائے، اعلیٰ روایات کا چمن بھی کھلا، مگر سیاسی آداب اور جمہوری طور طریق سے انحراف کی مثالیں بھی قائم ہوئیں۔ نوابزادہ لیاقت علی خاں جو قائداعظم کے انتہائی دقیع ساتھیوں میں سے تھے، ان کا تعلق کرنال سے تھا۔ وہ ایک بڑے جاگیردار گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ انہیں تحصیل علم کا بڑا شوق تھا اور انہوں نے

Read more

ایک رات کا کیا لو گی؟

مارچ کا مہینہ کیا شروع ہوا، ایک ہنگامہ سا بپا ہے۔ یہ ہنگامہ اس ہنگامے سے کہیں بڑھ کے ہے جو کسی کے تھوڑی سی پی لینے پہ برپا ہوتا ہے۔ خدا جانے یہ اختیار خدا سے انسانوں کو کب ودیعت ہوا ہے کہ اب چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو۔ اس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے اپنے ہاتھ سے کرنا ہے۔ ہماری بدقسمتی کہہ لیں یا خوش قسمتی کہ ہم انسانوں کی اس جنس سے ہیں، جسے ہر جانب سے

Read more

انڈین ٹی وی شو کے اینکر راہل شیو شنکر کی غلطی فہمی: ’مسٹر مک ایڈمز میرا نام ہے اور میں نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں بولا۔۔۔‘

انڈیا میں اور پاکستان میں روس اور یوکرین کے درمیان چلنے والے تنازع سے متعلق مختلف آرا سامنے آتی رہی ہیں۔ کہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ان کی جارحیت پر سراہا جا رہا ہے تو کہیں یوکرینی عوام سے ہمدردی کے اظہار میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں لکھی جا رہی ہیں۔

Read more

دلال قاتل کو رہا کرو، عورت مارچ بند کرو

گزشتہ ماہ کے دوران دو نہایت افسوس ناک واقعات پیش آئے : پہلا قندیل بلوچ کے دلال قاتل بھائی، وسیم کی رہائی، اور دوسرا مولانا نور الحق قادری کا حکومت کو خط جس میں آئندہ عورت مارچ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسائل نسواں اور حقوق نسواں کا احساس رکھنے والے طبقات اور افراد کے لئے یہ دونوں واقعات تشویش ناک ہیں۔ ہمارے ہاں جاہل سے لے کر اعلیٰ تعلیم یافتہ اور عام آدمی سے لے کر

Read more

مارچ کے مہینے میں دو مارچ

مارچ کے مہینے میں مچلنے والے دو مارچ اک وفاقی حکومت کی طرف سے صوبہ بچاؤ مارچ ہے جس کو سندھ حقوق مارچ سے منسوب کیا گیا ہے اور دوسرا سندھ حکومت کا پاکستان بچاؤ مارچ ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے جو کراچی سے 10 دن تک سندھ اور پنجاب کے 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔ پاکستان تحریک انصاف

Read more

پچھتر سالہ پنچایت

دسویں جماعت کے سلیبس کا رٹا لگا لگا کر تھوڑی دیر کے لئے جو سوشل میڈیا کھولا تو جگہ جگہ حکومت کو چلتا کرنے کی پوسٹس خالی شاپنگ بیگز کی طرح ادھر ادھر اڑ رہی تھیں۔ ان پوسٹس پر عوام کا ردعمل مجھے پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا لگا جو ہر کسی کی شادی پر دیوانہ وار دھمال ڈالنے کو تیار کھڑا ہو اور یہی نہیں جناب فواد چوہدری صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں بہترین جمہوریت ہے کہ

Read more

یوکرین پر روسی حملہ اور اپوزیشن کی پر اعتمادی!

دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی سیاست میں تاج برطانیہ کا کردار سمٹنا شروع ہوا تو ریاست ہائے امریکہ کو مغربی دنیا کی قیادت حاصل ہو گئی۔ سرد جنگ کے اعصاب شکن دور کا آغاز ہوا۔ کئی سال بعد افغانستان سے روسی فوجوں کے انخلاء اور سوویت یونین کی تحلیل کے بعد آنجہانی کمیونسٹ یونین کی جانشینی روس کے ہاتھ میں آئی۔ سوویت تسلط سے نجات پانے والی وسط ایشیائی ریاستوں میں مسلمان اکثریت میں تھے۔ چنانچہ ان افلاس کی

Read more

عورت کے حقوق کی جنگ یا مادر پدر آزادی؟

پاکستان میں عورت مارچ کے نام سے شروع ہونے والے نعرے نے ہماری سوسائٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ میں اس کا الزام کسی ایک گروپ کو دینے کی بجائے آج دونوں طرف کے موقف کو بیان کرنے کی کوشش کروں گی، میں سوشل میڈیا پر اس چیز کو بہت غور سے سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ اور اس کے لئے میں نے ٹویٹر پر بے شمار سپیسز بھی کیں، اور دوسروں کی بنائی

Read more

جنسی رضامندی کی عمر طے کیے بغیر بچوں کو حقوق اور تحفظ نہیں دیے جا سکتے

بالکل اسی طرح جیسے ایک لیک شدہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر پوری معاشرے کے چہرے پر کیچڑ مل دے۔ لوگ ایک دوسرے سے نظریں ملاتے ہوئے شرمانے لگیں۔ ہر شخص کو محسوس ہو کہ ایک بہت بڑی قومی خیانت ہوئی ہے جس میں وہ بھی شریک رہا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال سے برطانوی معاشرہ 1885 میں دو چار ہوا تھا۔ برطانیہ کا پہلا تفتیشی صحافی انیسویں صدی میں پال مال گزیٹ لندن سے نکلنے والا انتہائی

Read more

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے قریب ترین ساتھی کون ہیں اور یوکرین جنگ سے متعلق انھیں مشورے کون دے رہا ہے؟

بطور کمانڈر ان چیف اس حملے کی حتمی ذمہ داری پوتن پر ہے مگر انھوں نے ایک انتہائی وفادار گروہ ہر انحصار کیا ہے جن میں سے بیشتر نے اپنے کریئر کا آغاز عسکری سروسز سے کیا تھا۔

Read more

میرا ایک روپیہ قیمتی ہے!

یہ ایک عام سی بات ہے کہ جب بھی ہم کسی دکان میں خریداری کے لیے جاتے ہیں تو ہمیں مختلف اشیاء کی قیمتوں کے ٹیگز۔ 99 میں ختم ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ عموماً ساٹھ فیصد سے زیادہ اشیاء کی قیمتوں کا اختتام 9 نمبر پر ختم ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے مارکیٹنگ کی حکمت عملی ہے جو اس تھیوری پر مبنی ہے کہ کچھ قیمتوں کا صارف پر نفسیاتی اثر پڑتا ہے۔ اس کو پرائس اینڈنگ بھی کہا جاتا

Read more

ڈیزل کی موت

10 اکتوبر 1913 کو بحر اوقیانوس میں شمالی سمندر کے ساحلی علاقہ میں ہالینڈ کے کوسٹ گارڈز کی ایک کشتی معمول کے گشت پر تھی کہ عملے کے ارکان کو سطح سمندر میں ایک انسانی لاش تیرتی ہوئی نظر آئی۔ کوسٹ گارڈز نے لاش کو سمندر سے نکال کر کشتی کے عرشے پر ڈال دیا۔ لاش بری طرح مسخ ہو چکی تھی۔ لاش پر موجود لباس کی تلاشی لی گئی تو ایک مردانہ پرس، جیبی چاقو اور چشمے کا کور

Read more

اقلیتوں کے لیے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟

ٓپاکستان کی تاریخ میں ایک سیاسی اتحاد 1977 کے الیکشن میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پی این اے کے نام سے بنا تھا۔ جس کے نتیجے میں ملک میں مارشل لاء کا نفاذ عمل میں آیا۔ دوسری دفعہ عمران خان کی حکومت کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد سامنے آیا ہے۔ یہ اتحاد کیا رنگ لائے گا، کہنا قبل از وقت ہے۔ موجودہ حکومت مخالفین اور صحافیوں کی آواز دبانے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے کہ

Read more

اقلیتوں کے لئے ملازمتوں کا کوٹہ: خیال سے تکمیل تک کا سفر آخر کب طے ہوگا

مجاہد فورس کا جاری کردہ ایک اشتہار دسمبر 2021 ء کے اختتام پر اخبارات میں ہوا۔ جس میں صوبہ پنجاب کے چھ اضلاع کے رہائشی مرد حضرات سے فورس میں بھرتی ہونے کے لئے درخواستیں طلب کی گئیں۔ مذکورہ اشتہار ایک عمومی نوعیت کا اشتہار تھا۔ مگر اس اشتہار میں سینیٹری ورکرز کی بھرتی کے لئے بھی درخواستیں طلب کی گئیں اور سینیٹری ورکر کے آگے لفظ کرسچن لکھا گیا یا یوں کہا جائے کہ سینٹری ورکر کی آسامی صرف

Read more

پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔ نجی چینل پر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو مکمل اختیار دیا ہے، جس طرح وہ کہیں گے اس طرح کر لیں گے، جس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر پیکا سے متعلق مشاورتی کمیٹی ایک ٹائم فریم رکھ لے تو مقررہ وقت

Read more