عمران ریاض خان کی گرفتاری و رہائی

عمران خان کے ہاتھ اقتدار چھینا جانے پر ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے لیکن ان کی سوچ کے حامی ”اینکر پرسنز“ صحافی نما سیاسی کارکنوں آسمان سر پر اٹھا نے کا کوئی جواز نہیں بنتا ان کا ”شور شرابا“ کچھ اس شدت سے ہو رہا ہے۔ گویا قیامت برپا ہو گئی ہے جب ان کی آہ و زاری نے دھمکیوں کی شکل اختیار کر لی تو سویا ہوا قانون بھی حرکت میں آ گیا کل تک جن قوتوں

Read more

مسٹر ایکس عمران خان کی جان کو کیوں آئے ہوئے ہیں؟

عمران خان انتخابی جہاد کے ذریعے قوم کو ’حقیقی آزادی‘ دلوانے کے مشن پر گامزن ہیں لیکن اس دوران کوئی مسٹر ایکس بلاوجہ پرائی لڑائی میں کود چکے ہیں اور کسی بھی قیمت پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو ہروانے کے مشن پر گامزن ہیں۔ یوں تو مسٹر ایکس کو کوئی نہیں جانتا حتی کہ موصوف کو عوام کی عدالت میں پیش کرنے والے عمران خان کو بھی علم نہیں ہے کہ وہ کون ہیں۔ اس کے باوجود وہ لوگوں

Read more

پنجاب کا ضمنی الیکشن: تحریک انصاف نے ٹکٹ دیرینہ کارکنوں کو دیے یا ’الیکٹیبلز‘ کو؟

پنجاب کے 20 ضمنی حلقوں میں مقابلہ واضح طور پر دو ہی جماعتوں یعنی پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔ سب سے بڑے اور انتخابی لحاظ سے اہم صوبے میں حکومت کس جماعت کی ہو گی، یہ فیصلہ بھی ضمنی انتخابات کے نتائج سے ہوجائے گا۔ شاید اسی ‘ڈو اور ڈائی’ کی صورتحال کی وجہ سے پی ٹی آئی نے بھی بعض الیکٹیبلز کو ٹکٹ دیے ہیں۔

Read more

ہر حکومت کی جانب سے 'چلو چلو آئی ایم ایف چلو' کی پالیسی پاکستان کے لیے مفید رہی یا نقصان دہ؟

پاکستان کی آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ پاکستان کی آئی ایم ایف پروگراموں میں شمولیت کے بارے میں ملک کے ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے مالی نظم و ضبط کے لیے تھے تو چند کے خیال میں یہ پروگرام ملک پر قرض کے بوجھ میں اضافے اور غربت میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔

Read more

لیفٹ کی سیاست: وہ جو ہم کو یاد نہیں

موجودہ سیاسی منظر نامے میں جہاں ایک جانب رجعتی اخلاقی حقیقتیں ہر دوسری جماعت کا منشور ہیں تو دوسری جانب دم توڑتی نظریاتی سیاست اپنی باقیات پر یاس ہے۔ پبلک ڈسکورس کا محور بنیادی اکثریتی مسائل ہونے کی بجائے ایسے بناوٹی وسوسے ہیں جو عوام کے شعوری وجود پر مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ لوگوں کی سیاسی سماج کاری میں کارفرما عوامل نظریے سے یکسر خالی ہیں، بلکہ ان کی جگہ ایک مخصوص قسم کی مذہبی اور سماجی تشریح نے

Read more

الیکشن کمیشن نے تو فاطمہ جناح کو بھی نہیں بخشا تھا

ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر مدتوں کوئی دعا کے لیے بھی نہیں جاتا۔ ہماری قومی سیاسی تاریخ میں ایک بھی الیکشن ایسا نہیں جو تنازعات کا شکار نہ بنا ہو۔ مشرقی پاکستان میں جگتو فرنٹ کی

Read more

انصاف نامعلوم اور احتساب لاپتہ ہو گیا

نظریہ پاکستان، اسلامی نظام اور غداری کی طرح احتساب کی اصطلاح بھی ہماری تاریخ میں ایک پرچھائیں کی طرح ساتھ ساتھ چلی ہے۔ حیدر آباد ٹریبونل میں مرحوم ولی خان نے عدالت سے نظریہ پاکستان کی تعریف دریافت کی تھی۔ یہ سوال آج بھی تشنہ جواب ہے۔ اسلامی نظام کے بارے میں جنرل ضیاالحق اور ان کے عسکری رفقا کی حقیقی رائے جاننا ہو تو مرحوم ضیا شاہد کی کتاب ’باتیں سیاست دانوں کی‘ دیکھ لیجئے۔ غداری کا الزام عبدالغفار

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور 4۔ 5 جولائی کی تیرگی

اس میں کیا شک کہ چار اور پانچ جولائی 1977 ء کی درمیانی شب ہماری سیاسی تاریخ میں ایک تاریک ترین شب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ جمہوری روشن دور کے بعد جبر، سیاسی اور سماجی گھٹن کا ایک طویل دور ملک اور قوم پر مسلط رہا، جس کے اثرات بد نے آج بھی ملک و قوم کو متاثر کر رکھا ہے۔ جون 1966 ء میں پہلے فوجی آمر ایوب خان نے ذوالفقار علی بھٹو کو وزارت

Read more

صحافی کی گرفتاری اور عمران خان کی دھمکی

ایاز امیر پر حملہ کے دو روز بعد ایک اور صحافی و اینکر عمران ریاض خان کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ مئی میں ان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر چکی ہے تاہم اس کے باوجود انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف نے اس گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے کیوں کہ عمران ریاض بھی ان اینکرز میں شامل ہیں جو عمران خان سے ہمدردی رکھتے ہیں، ان کے سازشی

Read more

ضیاالحق نے جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘

’ایک بات پراتفاق ہے کہ جنرل ضیا اور ان کا گیارہ سالہ دور حکومتِ پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو زہریلے بیج اس دور میں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں‘ انیس سو ستتر میں چار اور پانچ جولائی کی درمیانی رات تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت الٹنے کا فیصلہ ہوچکا تھا۔ آپریشن کا نام طے ہوچکا تھا ، آپریشن فیئر پلے۔ آپریشن شروع ہونے سے چند لمحے پہلے فوج کے سربراہ جنرل

Read more

”دربار“ کی سُن گُن رکھنے کی صلاحیت

ہمارے آئین میں جب آٹھویں ترمیم موجود تھی تو اس کے تحت میسر اختیارات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صدر غلام اسحاق خان اور سردارفاروق خان لغاری نے 1990ء کی دہائی میں یکے بعد دیگرے تین وزرائے ا عظم کو فارغ کیا تھا۔دونوں کی حکومتوں پر بدعنوانی کے سنگین الزامات لگائے گئے۔ سپریم کورٹ میں اپنے عمل کے دفاع کے لئے دونوں صدور کی جانب سے صحافیوں کی ایک فہرست بھی رکھی جاتی تھی۔اس میں شامل افراد کے بارے میں اس

Read more

ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے

ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر داخل ہوتے ہیں اور پھر جب باغ کی پریاں ان کے ہاتھوں میں گجرے ڈال دیتی ہیں تو اپنے ہی لشکر کا سر کاٹ کر

Read more

متوسط طبقہ غربت کی لکیر عبور کر گیا…

حالات کدھر جا رہے ہیں۔ سیاست پر کوئی بحث کیے بغیر صرف معاشی صورتحال دیکھیں اس وقت غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے والے نفوس بڑھتے جا رہے ہیں۔ قوت خرید اتنی کمزور اور کم ہو چکی ہے کہ کئی ضرورت کی چیزیں دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ بقرعید پر پہلے سے کہیں زیادہ قیمت اور تعداد میں مویشی منڈیوں اور سڑکوں بازاروں میں آئے اور ہاتھوں ہاتھ بکے۔ یہ دینی فریضہ چونکہ اس فرض کا

Read more

پانچ جولائی یوم سیاہ

5 جولائی 1977 کو اس وقت کے جابر آمر ضیاء الحق نے اقتدار کی ہوس میں ملک میں مارشل لاء نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 90 دن کے اندر ملک میں عام انتخابات کروا کر اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ ملک کو بد امنی سے بچانے کا ڈرامہ رچاء کر اس نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کر دیا اور خود ملک پر مسلط ہو گیا۔ 90 دن میں عام انتخابات کا اعلان کرنے کے بعد آمر

Read more

پانچ جولائی۔ سیاہ دن رات

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ایک سابق وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کے نظام حکومت کو غیر موثر اور ناقص قرار دیا، گویا انہوں نے آئین کو ہی غیر موثر قرار دے دیا ہے، فواد چودھری نے جس قدر سیاسی جماعتوں کے ساتھ وفاء کی ہے اس کا اس نظام یا دستور پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے نہ کبھی ہو گا۔ انہوں نے موقع محل دیکھے بغیر اپنے منہ کی چاشنی سے قوم کو

Read more

کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہو رہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو ایسے ریاستی اقدامات کا جواب دینا پڑے گا جن میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوتے

Read more

نحوست اور وحشت کا آسیب

5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن، جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو غیر آئینی طور پر ختم کر کے آرمی چیف جنرل ضیا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرتے ہوئے ایک آمر نے قوم کو یہ یقین دلایا کہ نوے روز میں انتخابات کرائے جائیں گے اور اقتدار منتخب حکومت کے سپرد کیا جائے گا مگر وعدہ خلافی کرتے ہوئے بطور مارشل

Read more

امریکہ کا آسیب

گزشتہ صدی کا آٹھواں عشرہ ہمارے ملک کے ساتھ وابستہ ملکوں اور خود پاکستان کے لیے بہت زیادہ اہم تھا جب طاقت اور سیاست کے محور بدلے تھے اس خطے کے ملکوں خصوصاً پاکستان، افغانستان، ایران کی اندرونی اور بیرونی پالیسیوں میں رد و بدل ہوا تھا بلکہ یوں سمجھیں کہ اس خطے کے حالات کے پس منظر میں دنیا بھر کے مقدر کے یکسر بدل جانے کا آغاز ہوا تھا۔ پاکستان دو وحدتوں کی بجائے ایک وحدت رہ گیا

Read more

( 1 ) جولائی 5۔ یوم سیاہ اور یوم وفات مسعود اشعر

مسعود اشعر اور سید فخرالدین بلے داستان رفاقت (مسعود اشعر : ولادت: 10 فروری 1930 ء۔ وفات: 5 جولائی 2021 ء) داستان گو : ظفر معین بلے جعفری جب ضیاء الحق ملتان کے کور کمانڈر تھے تو مسعود اشعر فیملی اور ضیاء الحق فیملی دونوں فیملیز کی بہت قربت تھی۔ ضیاء الحق کا ملتان میں تعیناتی کے دوران ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ سید فخرالدین بلے صاحب اور ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ امروز مسعود اشعر صاحب کے دفاتر میں آنا جانا تھا۔

Read more

دکھ کی تصویر کیسے بنائیں؟

آج چار جولائی ہے۔ ٹھیک 45 برس گزر گئے۔ 4 جولائی 1977 کی رات ہمارے ملک کی تاریخ، معیشت اور تشخص، سب بدل گیا تھا۔ امریکی عوام کے لئے چار جولائی یوم آزادی ہے۔ چار جولائی ہمارے لئے ایسی طویل رات کا آغاز تھا جس کی سحر ابھی نمودار نہیں ہوئی۔ ایک برس میں کل ملا کے 365 دن ہی تو ہوتے ہیں۔ وقت اور مقام بدلنے سے معنی بدل جاتا ہے۔ ستمبر کی 11 تاریخ سنہ 2001 میں اہل

Read more

ٹینک، سول بیوروکریسی اور اکیلا عمران خان

گزشتہ روز کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو بیانات قابل غور ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے پنجاب پولیس کو متنبہ کیا ہے کہ وہ حمزہ شہباز کی ’غیر قانونی‘ حکومت کا حکم ماننے سے گریز کریں کرے کیوں کہ تحریک انصاف تمام افسروں کے اعمال کا ریکارڈ رکھ رہی ہے۔ دوسرے بیان میں ایک پارٹی کارکن کی جانب سے ’ٹینکوں کے آگے لیٹ جائیں گے‘ کی پیشکش کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ

Read more

مقبول لیڈر عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ شخصیات ہی ایم رہی ہیں۔ نظریہ، سیاسی پروگرام شخصیات کے ساتھ ساتھ سفر کر تا رہا ہے۔ خود قائد اعظم کی شخصیت حالات، واقعات اور زمینی حقائق پر بہت بھاری بھر کم رہی۔ نظریہ پر ہم یقین رکھتے تو محترمہ فاطمہ جناح نہ غدار کے لقب سے نوازی جاتیں اور نہ بنیادی جمہوریتوں کے خالق فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے ہاتھوں جھرلو کے نتیجے میں انتخاب ہارتیں۔ ایوب خان کے مقابل شیخ مجیب

Read more

حکومتیں، پیر، سید اور میر

معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کہتے ہیں کہ جب سندھ میں تقسیم سے پہلے انتخابات ہوئے تو اس میں پیروں کا آل انڈیا مسلم لیگ میں شامل ہونا، ان کے ذاتی مفاد میں تھا، کیونکہ انہیں یقین ہو گیا تھا کہ ملک کی تقسیم کے بعد مسلم لیگ حکمران جماعت ہوگی۔ لہذا اس کے بعد سے آج تک سندھ کے پیر، سجادہ نشین اور جاگیردار اپنے مفادات کے تحت اپنی سیاسی وفاداریاں بدل لیتے ہیں، اس وقت خصوصیت سے اس

Read more

پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کی حالت زار

پاکستان میں مجموعی طور 237 سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں ہیں جن میں سرکاری یونیورسٹیوں کی تعداد 141 اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی تعداد 96 ہے۔ پنجاب میں 48، خیبر پختونخوا میں 31، سندھ میں 29، اسلام آباد میں 17، بلوچستان میں 9، کشمیر میں 5 اور گلگت بلتستان میں 2 یونیورسٹیاں قائم ہیں۔ حالیہ بجٹ میں ملک بھر کی جامعات کے لیے 104 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جس میں 4 ارب 41 کروڑ روپے ترقیاتی اور 60 ارب

Read more

جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہو گا

کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔ اب ملکی معیشت کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ اور مزاج استوار کیا گیا ہے، اسے حالات حاضرہ کے مطابق تبدیل کرنے کا کام بھی خود ہی کرنا ہو گا۔ اگرچہ یہ صورت

Read more

عمران خان کے اچھے دن، برے دن

سیاست میں جیسے جیسے ان کا عروج شروع ہوا تو انھیں سیاست سکھانے والے بھی بڑھتے گئے۔ عمران خان کو مشورے دینے والے بھی وہ آ گئے جو ملک کے اصلی وارث ہیں اور خالی مشورے ہی نہیں دیتے الیکشن وغیرہ کا بندوبست بھی کر لیتے ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

خالصہ کالج گوجرانوالہ سے اسلامیہ کالج کا سفر (تیسرا حصہ)۔

اسلامیہ کالج گوجرانوالہ 1947 تا 1972 1947 میں برصغیر کے دو حصے ہوئے ایک پاکستان بن گیا۔ دوسرا انڈیا / ہندوستان کے نام سے جانا جانے لگا۔ تاریخ کا سب سے بڑا کشت و خون اس تقسیم نے دیکھا۔ اس کشت و خون یا انتقال آبادی کو آج ہم آزادی کا نام دیتے ہیں۔ تقسیم کے بعد ہم نے تاریخ کی بنیاد ہی غلط رکھی۔ تقسیم کو آزادی کا نام دے دیا۔ لا کھوں لوگوں نے اپنی جانیں دے دیں

Read more

پاکستان کی حقیقی ترقی کا راز

ملک کے موجودہ ابتر سیاسی و معاشی صورتحال کی وجہ سے ہر پاکستانی مہنگائی کی دلدل میں روز بروز دھنستا ہی جا رہا ہے جہاں سے اسے نہ نکلنے کی مایوسی کھائے جا رہی ہے۔ ایسے مایوس کن بلکہ تباہ کن حالات میں ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ اس سیاسی و معاشی عدم استحکام کی بنیادی وجہ کیا ہے، کون اس کا ذمہ دار ہے، اس اہم ترین سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش

Read more

HAPPY FATHER’S DAY

’کامیابی‘ کی ولدیت کے خانے میں نام لکھوانے والوں کی قطاریں طویل ہوتی ہیں، اور ’ناکامی ‘ کا باپ ’نامعلوم‘ بتایا جاتا ہے۔ امریکی صدر جان کینیڈی نے بے آف پگز کے ناکام آپریشن کے بعد یہ جملہ بولا تھا جو ہر طرف خوب معروف ہوا اور ہماری سیاسی تاریخ تو بالخصوص اس جملے کی حقانیت پر دال ہے، ہم اپنی کسی ناکامی کے ’ابو جی‘کا اسمِ گرامی نہیں جان سکے، درجنوں مثالیں ہیں، کس کس کا تذکرہ کیا جائے،

Read more

مجھ کو مہدی حسن مانو

ہمارے بچپن کا زمانہ تھا لگ بھگ، 1965 کی بات ہوگی۔ اس وقت پاکستان میں ایوب خان کی حکمرانی تھی ہماری خالہ اور نانی ہماری امی سے ملنے کے لیے انڈیا سے پاکستان آئیں ستمبر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی اور ان کا واپس جانا ناممکن ہو گیا جنگ ختم ہونے کے بعد ان دونوں کو واپس بھجوانے کے لیے کوشش شروع کی گئی اس دوران ہماری خالہ کا اک رشتہ آ گیا اور ان کی شادی

Read more

فنکار گلی، ’بسکنگ‘ اور موسیقی کا عالمی دن

کراچی کی ’فنکار گلی‘ اب خواب ہوئی۔ کیونکہ اس کا وجود ریڈیو پاکستان ہی کے دم سے تھا۔ جب 28 اکتوبر 2007 ء کی صبح بندر روڈ کراچی (جو اب ’ایم۔ اے۔ جناح روڈ‘ بن چکی ہے۔ ) پر واقع ریڈیو پاکستان کی گنبد والی اصل پرانی عمارت کے اسٹوڈیو نمبر 14 میں عین اس وقت آگ لگی، جب وہاں سے بچوں کا ہفتہ وار پروگرام براہ راست نشر ہو رہا تھا، اس کے بعد سے ریڈیو پاکستان، گلشن اقبال

Read more

مظلوم شہید بینظیر بھٹو

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 69 ویں سالگرہ کے موقعے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988 ء میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بڑی صاحبزادی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو 21 جون، 1953 ء میں سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی پیدائش پر آپ کے خاندان میں جشن

Read more

بھٹو کی وارث۔ بے نظیر

جمہوری جدوجہد کی تاریخ جب مرتب کی جائے گی تو ساری دنیا میں جمہوریت کی سربلندی کے لئے قربانیاں دینے والی نمایاں ترین شخصیات میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نام شامل ہو گا۔ 21 جون 1953 کو پیدا ہونے والی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی اس عظیم بیٹی نے کم عمری میں ہی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سیاست کے اسرار و رموز سے آگاہ لوگوں نے مستقبل میں ایک عظیم رہنما کے

Read more

’پاکستان میں چائے کی کاشت کے کئی منصوبے شروع تو ہوئے مگر ناکام رہے‘

پاکستانی چائے چھوڑ پینا کم کر سکتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں مختلف آرا ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اب چائے پاکستان میں ایک ثقافت اور زندگی کا لازمی جزو بن چکی ہے۔ شام کو دوستوں کی محفل ہو، مہمانوں کی مہمان نوازی یا صبح کا ناشتہ اس میں چائے لازمی جزو ہے۔

Read more

پاکستان میں جمہوری سیاسی بحرانوں کی وجوہات

پاکستان اور بھارت کے متعلق کہیں لکھا پڑھا تھا کہ ”بھارت کے عوام اپنے ملک سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنا بھارتی حکمران کرتے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی عوام اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن حکمران نہیں کرتے“ کسی حد تک یہ تجزیہ درست بھی ہے، دونوں ممالک نے 14۔ 15 اگست 1947 کو عین ایک ہی وقت میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ دونوں ممالک کو ایک رواں حکومتی انتظامی ڈھانچہ، سول سروس، فن

Read more

کیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مستانہ لگانے والا نواز شریف بزدل ثابت ہوا؟

کیا سیاستدان کرپٹ ہوتے ہیں؟ کیا سیاسی رہنما صادق و امین نہیں ہوتے؟ کیا سیاستدانوں کے علاوہ کسی اور طبقے کا بھی اس ملک میں کبھی احتساب ہوا ہے؟ کیا منتخب وزیر اعظم کے علاوہ جواب دہی کے لیے کسی اور نے بھی سپریم کورٹ کے آگے سرنڈر کیا ہے؟ فاطمہ جناح کو جن مغلظات سے نوازا گیا کیا وہ اس قسم کے رویے کی مستحق تھیں؟ اب تک جو سیاستدان ملک کی تاریخ میں منظر عام پر آئے ہیں

Read more

طارق عزیز مثلِ طارق

پاکستان کے صفحہ اول کے نیوز کاسٹر، پروگرام اناونسر، فنکار، اداکار، ہدایتکار، صداکار، شاعر، مقرر، دانشور، ادیب، سیاست دان، مصنف و دیگر شعبہ ہائے زندگی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے منفرد لب و لہجے کے مالک، آواز کی دنیا کا بادشاہ ’محب وطن پاکستانی‘ سچے کھرے باکمال انسان جناب طارق عزیز کی دنیا سے پردہ پوشی کے بعد اردو دنیا کے نامور شاعر جون ایلیا کی یہ بات پوری طرح صادق آتی ہے کہ ”ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی کے ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی آخرکار مر ہی جائیں گے۔“ بلاشبہ موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ خداوند متعال کا فرمان بھی یہی ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی نے پاکستان کو کیا دیا ( 1973 تا 1977)۔

پاکستان کی تاریخ میں اگر دیکھا جائے تو ہمیں صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت نظر آتی ہے جس نے اس ملک اس ملک کی غریب عوام کے لئے اپنا سب کچھ لٹا کر بھی دیا ہی دیا ہے کچھ لیا نہی ہے حالانکہ اس کے مقابلہ میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ خود اور اس کی منظور نظر جماعتیں ہوتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے جنم سے اگر دیکھا جائے تو 30 نومبر 1967 میں جنم لینے والی اس جماعت

Read more

نظم۔ چادر اور چار دیواری۔ 1980۔ نظم نگار : فہمیدہ ریاض

تیرہ برس پہلے کی بات ہے جب صدیقہ بیگم کراچی آئیں۔ کئی ادیبوں اور شاعروں نے ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کیا۔ میں ان کے ساتھ ساتھ رہا، بلکہ انھوں نے اپنے تمام ادبی پروگراموں کو میری مشاورت سے حتمی شکل دی۔ ہر محفل میں انھوں نے مجھے ساتھ ساتھ رکھا۔ صدیقہ بیگم کے اسی دورہ کراچی کے دوران ہی کا ایک دل چسپ اور یادگار واقعہ یاد آ رہا ہے۔ کہیں سے حضرت مشتاق احمد یوسفی صاحب علیگ کو بھنک پڑ گئی کہ محترمہ صدیقہ بیگم آئی ہوئی ہیں۔

Read more

نئے امریکی سفیر سے توقعات اور چیلنجز

چار سال کی تاخیر کے بعد بالآخر امریکا نے اپنا سفیر اسلام آباد بھیج دیا ہے۔ 2018 سے سفیر کا عہدہ خالی تھا اور دوسرے درجے کے سفارت کار ان دو اہم ملکوں کے درمیان تعلقات کو دیکھ رہے تھے۔ ڈونلڈ بلوم، نئے امریکی سفیر، نے 23 مئی کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے 27 جولائی 2015 کو یروشلم میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھالا۔ وہ 2013 سے 2015 تک امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جزیرہ نما عرب کے

Read more

امریکی سردمہری میں بلاول کی انتھونی بلنکن سے ملاقات

  پیر کی صبح اٹھ کر اس روز چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہا تھا تو عیسیٰ نقوی کا پیغام آگیا۔بعدازاں اس سے فون پر بات بھی ہوگئی۔ عیسیٰ نے طالب علمی کے دوران ہی صحافت کا آغاز کردیا تھا۔ ابتدا انگریزی کے روزنامہ "The Post” سے کی جس کا میں اسلام آباد میں ریذیڈنٹ ایڈیٹر تھا۔ مسلسل محنت ولگن کے بعد ان دنوں وہ امور خارجہ کے بارے میں ایک متحرک رپورٹر شمار ہوتا ہے۔ پیر کی

Read more

پاکستان پیپلزپارٹی کے مختلف جنم

آمرانہ نظام حکومت اور عوام کے مسلسل استحصال کی خلاف بننے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا پہلا جنم 30 نومبر 1967 میں لیا۔ اور آمر ایوب خان کو سوا سال کے عرصہ میں اقتدار کی کرسی اتار پھینکا۔ اقتدار ایوب کے ہاتھ سے نکل کر نئے آمر ہمہ وقت سرور میں رہنے والے یحییٰ خان کے پاس آیا ملک میں پہلی بار عام انتخاب کروائے گئے انتخاب کے نتیجہ میں عوامی لیگ مشرقی اور پیپلز پارٹی مغربی پاکستان

Read more

تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے (2)

1979 میں ایک پاکستانی سائنسدان نے طبیعیات کا نوبل انعام جیتا۔ ان کی زندگی کا اہم ترین کام ذراتی طبیعیات کے ایک نظریے کی وضاحت کی کلیدی تحقیق تھی جو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کی یہ تحقیق 2012 میں ہگز بوسن (Higgs boson) ذرے کی دریافت میں پیش خیمہ ثابت ہؤئی۔ یہ ایک بہت اہم بنیادی دریافت تھی کیوں کہ یہ ذرہ دیگر تمام ذرات کو مادہ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے اس لئے اس ذرے

Read more

کرپشن کے خلاف جاری دہائی

قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو ’’بدعنوان سیاستدانوں‘‘ سے پاک کرنا اولین ترجیح بنالیا گیا۔اس ضمن میں ’’پروڈا‘‘ نام کا قانون بنا۔سندھ کے منتخب وزیر علیٰ ایوب کھوڑو اس کا پہلا نشانہ تھے۔ کھوڑو صاحب کا اصل گناہ مگر یہ تھا کہ وہ کراچی کو سندھ سے کاملاَ جدا کرکے وفاقی

Read more

ہیرا آدمی

قیراط بیش قیمت جواہرات کا وزن ماپنے کا پیمانہ ہے، ایک قیراط کا مطلب ہوتا ہے 200 ملی گرام، اور پانچ قیراط ہوئے ایک گرام، پانچ قیراط ہیرے کی قیمت تین کروڑ تک ہو سکتی ہے، آج کل دستور یہ ہے کہ جوہری ہیرا بیچتا ہے تو ساتھ اس کی قیمت کا ایک سرٹیفکیٹ بھی دیتا ہے جسے دکھا کر خریدار جب چاہے اسی قیمت پر ہیرا واپس کر سکتا ہے۔ کہتے ہیں ہیرے ابدی ہوتے ہیں، Diamonds are forever!

Read more

ایم آر ڈی میں آمریت کے سائے تلے صحافت

ایم آر ڈی کے دوران فوج کی تشدد کا نشانہ بننے والے پرانے صحافی کہتے ہیں کہ دیگر آمروں کی طرح ضیا بھی نمائشی، مکار اور منافق ثابت ہوئے۔ ضیا نے بھی 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کے ساتھ ساتھ یہ وعدہ بھی کیا کہ پریس آزاد ہے اور پریس ان کی ایڈمنسٹریشن اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے لئے با اختیار ہے۔ لیکن بات بگڑتی ہی چلی گئی اور پھر نہتے صحافیوں اور حکومت میں کشیدگی شروع

Read more

وزیر اعظم کی ہمالیائی غلطی

ہماری تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ عوام ادھر ادھر کے تماشوں میں الجھے تھے اور اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی سے کسی قانون، پالیسی یا محض انتظامی حکم کی مدد سے قوم کی تقدیر لکھ دی گئی۔ ایسی خبر ذرائع ابلاغ تک پہنچتی ہے تو صحافی اسے بڑی احتیاط سے غیر نمایاں انداز میں بیان کر کے اپنے فرض سے فارغ ہو جاتا ہے۔ برسوں بعد ببول کی ان شاخوں پر کانٹے نمودار ہوتے ہیں تو قوم کا دامن

Read more

فوج سابق فوجی افسروں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرائے

ملک میں سابق فوجی افسروں کی ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم کی اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس کی بہت دھوم ہے۔ اس پریس کانفرنس میں وطن عزیز کی ’حفاظت‘ کے ذمہ دار رہنے والے ان سپوتوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک میں جلد انتخابات کروانے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان جاں بازوں نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس پریس کانفرنس

Read more

عمران خان کا ملک کے تین ٹکڑے ہونے والا بیان

عمران خان کے حالیہ ہذیان اور ہیجان سے اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ حکومت سے نکلنے کے بعد ان کے عزائم کیا ہیں۔ وہ اقتدار میں دوبارہ آنے کے لئے کس کس پستی میں گر سکتے ہیں۔ کس نفرت کے بیانئے کو فروغ دے سکتے ہیں۔ وہ اس ملک میں قتل غارت کا بازار گرم کر سکتے ہیں۔ دارالحکومت کو نذر آتش کر سکتے ہیں۔ صوبوں کو وفاق پر چڑھائی کا حکم دے سکتے ہیں۔ اداروں کی

Read more

  جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو : عربی سے طب تک قسط 4

کالج گراؤنڈ میں اجتماع سے سٹرائیک کا جو تصور میرے ذہن میں تھا، چکنا چور ہو رہا تھا۔ یہ تو سیاسی لیڈروں کی سی تقاریر ہو رہی تھیں۔ یعنی صرف زبانی کلامی کھوکھلے الفاظ کی دھمکیاں دی جا رہی تھیں، کوئی ایکشن یا خون کو گرما دینے والی کارروائی نہیں ہو رہی تھی۔ شاید اس لیے کہ ہندوستان میرپور سے ذرا فاصلے پر واقع ہوا تھا۔ سکول کے بچوں نے اپنے قد اور نعروں کو بلند کرنے کے لیے خود

Read more

جرات مند عالمی لیڈر عمران خان کا امریکی ٹی وی کو دبنگ انٹرویو

’ امپورٹڈ حکومت امریکی آشیرواد سے قائم کی گئی، ڈونلڈ لو کا رویہ متکبر تھا‘ ۔ محض تین برس قبل ایک مشہور امریکی گالفر گیری پلیئر نے عمران خان کو مشہور زمانہ عالمی لیڈر نیلسن منڈیلا کے برابر قرار دیتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو تسلیم کرتے ہوئے سراہا تھا۔ ایسا بھی وقت آیا جب عمران خان کی کرشماتی شخصیت نے دنیا کی حسین ترین شہزادہ لیڈی ڈیانا کو پاکستان کے دورے پر مجبور کر دیا تھا۔ دنیا کے موجودہ عالمی

Read more

پاکستان میں عدلیہ کا گرتا معیار

عدلیہ کے اعتبار و احترام پر انگلیاں اٹھنے میں شدت آ رہی ہے، وجہ، منصف کا کمزور کردار اور کارکردگی کا گرتا ہوا معیار ہے۔ ریاست کے انتظامی معاملات میں دخل اندازی، قانونی سے زیادہ سیاسی معاملات میں دلچسپی، فیصلوں کا غیر معیاری ہونے سمیت عدالتوں میں لگے مقدمات کے ڈھیر عدلیہ کی مناسب اور تسلی بخش تصویر کشی نہیں کرتے، اس کے برعکس عدلیہ کے بھاری بھرکم مشاہروں کی وصولی کی نفی کرتے ضرور نظر آتے ہیں۔ ان مراعات

Read more

ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو سٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟

کورونا کی وبا سے جہاں دنیا بھر میں مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں، وہیں اس وبا نے عدلیہ کو بھی اپنے طرز عمل میں تبدیلی پر مجبور کیا ہے اور وہ بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورچوئل سماعت عوام کے لیے کس حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟

Read more

مسلم لیگ نون اوورسیز کے زیر اہتمام یوم تکبیر

28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگ میل ہے جب وطن عزیز نے اقوام عالم خصوصاً اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔ 1998 میں 28 مئی کے دن پاکستان نے بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑوں میں چھ دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

ناکام ریاست کسے کہتے ہیں؟

”امریکا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری قوت ہی نہیں ’بلکہ اس کی خارجہ پالیسی میں کسی بھی کمزور ملک کو اپنی خواہشات کے حساب سے ڈھالنے کی قوت موجود ہے۔ جہاں تک اخلاقیات کا تعلق ہے‘ اس قوت کا دوسرے ممالک کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی اخلاقی اصول موجود نہیں ہے۔“ یہ حقیقی الفاظ نوم چومسکی کے ہیں۔ جو حد درجہ قابل احترام ’لائق فلسفی اور امریکی سیاسی دانشور ہے۔ نوم چومسکی امریکا

Read more

سید سلطان احمد اجمیری اور سید فخرالدین بلے

ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر اور معروف صحافی و ادیب سید سلطان احمد اجمیری فطرتاً درویش صفت اور فقیرانہ مزاج کی حامل شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اگر انہیں بے حد وسیع المطالعہ اور وسیع المشاہدہ تسلیم کیا جائے تو ان کی شخصیت کے بہت سے پہلووٴں کو سمجھنا قدرے آسان ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر وہ حد درجہ کم گو ہونے کے باوجود مذاہب عالم۔ مذہب اسلام۔ تاریخ اسلام اور تصوف۔ عالمی ادب کے ہی نہیں

Read more

مذہبی ٹچ کا پچھتر سالہ سفر

قاسم سوری نے خان صاحب کو تقریر میں مذہبی ٹچ دینے کو کہا تو کیا غلط کہا۔ یہ وہ مال ہے جو 1947 سے اس ملک میں بکتا آیا اور نہ جانے کب تک بکتا رہے گا۔ ہاں جب تک اس مال کو باوضو خریدنے والے موجود ہیں، یہ بکے گا۔ پاکستان کی تقسیم سے پہلے ہی ترک خلافت کی جنگ ہندوستان میں لڑی جا رہی تھی۔ بولیں اماں محمد علی کی، جان بیٹا خلافت پہ دے دو قسم کی

Read more

یوم تکبیر نعرہ تکبیر

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے عالم دنیا کو یہ بتا دیا کہ اب ہم بھی ایٹمی حیثیت رکھتے ہیں۔ ایٹمی قوت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ہی ہم دنیا کے سپر پاور کی فہرست میں شمار ہونے لگے اور یہ واقعی ہی پاکستانی عوام کے لیے عظیم خوشخبری تھی اور اس بات سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایٹمی طاقت رکھنے کے

Read more

بیوہ ماں کے سوتیلے بچے اور…

عنوان میں ایک لفظ حذف کر دیا ہے۔ ایک ہندی نژاد لفظ استعمال کئے بنا بات نہیں بن رہی تھی اور اخبار اس لفظ کی اشاعت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اودھ کی تہذیب مٹ چکی۔ اب تو شاید کلکتہ میں دریائے ہگلی کے بائیں کنارے پر مٹیا برج کے آثار بھی کھنڈر ہو چکے ہوں گے۔ ایسے میں لکھنؤ کے محاورے کون سمجھے گا۔ کندہ ناتراش اکثریت کے جبر تلے سانس کا تاوان ادا کرنے والے کس کس کو

Read more

سیاست کا بنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

عمران خان صاحب نے اکتوبر2011ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوئے جلسے کے بعد جو اندازِ سیاست اپنایا اس کے بارے میں میرے شدید تحفظات رہے ہیں۔ اس کالم اور اپنے ٹی وی پروگرام میں ان کا کھل کر اظہار کرتا رہا۔ اس کی وجہ سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا دلاور چراغ پا ہوگئے۔ میری ذات پر گند اچھالنا شروع کردیا۔ صحافی اپنے لکھے اور بولے لفظ کی قیمت ادا کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔

Read more

یوم تکبیر اور پاکستان کی عظمت

پاکستان کے جوہری منصوبے کی کامیابی کا قصہ تسلسل کا ایک سلسلہ ہے۔ ایک سیاسی قیادت دوسری سیاسی قیادت میں منتقل ہوتی رہی۔ اغیار اس منصوبے کو پایۂ تکمیل تک پہنچتے نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ دوسری جانب پوری پاکستانی قوم نے اس منصوبے کی حفاظت کی اور سیاسی قیادت نے اس منصوبے کو ایک قومی راز کے طور پر اپنے سینے میں رکھا جب تک کے ایٹمی دھماکے نہ ہوئے۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے

Read more

کیا حسن نثار قوم کو عمرانی ہسٹریا کا شکار بنانے کی غلطی پر معافی مانگے گا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور انتہائی زیرک انداز سے اپنے منصب کا حق ادا کر رہے ہیں۔ دھیما انداز، بیلنس گفتگو، ٹو دی پوائنٹ جواب اور موقع کی مناسبت سے باڈی لینگویج ہر جیسچر سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا وقار جھلک رہا تھا۔ شہزادی جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو جنھوں نے یہ تاریخی جملے کہے تھے اور انہی جملوں کو تحریک عدم اعتماد کی رات انتہائی ذلت آمیز انداز سے

Read more

ڈاکٹر اسلم انصاری اور سید فخرالدین بلے: داستان رفاقت

پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کا 30 اپریل 2022 کو ماشا اللہ 83واں یوم ولادت منایا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری عصر حاضر کے ایک ممتاز محقق اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے اور ڈاکٹر اسلم انصاری کی تعلق داری دوستانہ روابط اور مراسم بلکہ رفاقت کا سلسلہ کب اور کیسے شروع ہوا اس حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ پورے وثوق سے ضرور کہہ سکتے ہیں کہ آنکھ کھولنے کے بعد سے

Read more

حبیبہ پیر: کراچی سے لاپتہ ہونے والی بلوچ شاعرہ کی رہائی، ’اہلکار میری والدہ کی لکھی ہوئی شاعری کی تلاش میں تھے‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حبیبہ پیر کی بیٹی حنا نے بتایا کہ ان کی والدہ کو تین دن پہلے سادہ لباس اہلکار پوچھ گچھ کے لیے نیول کالونی کے ساتھ واقع مزدوروں کی کالونی میں ان کے گھرسے لے کر گئے تھے۔

Read more

’بلاول نے جس انداز میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا شاید ان کے اپنے ترجمان بھی نہ کر پاتے‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل امریکہ کے اہم دورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے تعلقات میں موجود سرد مہری کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوئے

دیو مالا کے کردار محیر العقول ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی ایسا کوئی خالق مذکور نہیں جو اپنی مخلوق کے سامنے سجدہ ریز ہو جائے، بلا شبہ ہماری سیاست میں اساطیر سے کہیں زیادہ پیچاک ہیں۔ جنرل ضیاالحق نے جب ذوالفقار علی بھٹو کو حکومت سے نکالا تو انہیں پھانسی گھاٹ تک پہنچانے کا بندوبست بھی کیا، جب پرویز مشرف نے 1999 میں نواز شریف کی حکومت الٹائی تو ان کے لیے جیل اور جلاوطنی کا انتظام بھی کیا،

Read more

غلامی نامنظور کا نعرہ، عمران خان اور ذوالفقار علی بھٹو

یہ بات واضح ہے کہ عمران خان نئے الیکشن کے محاذ میں عوام کے پاس اپنی چار سالہ کارکردگی کے بجائے ً غلامی نا منظور ”کے بیانیے کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کے ”غلامی نا منظور“ کے نعرے کی حقیقت جاننے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ ”غلامی“ آخر کیا ہوتی ہے اور اس کا عمران خان کے بیانیہ سے کیا تعلق ہے۔ غلامی ”درحقیقت انسانی تاریخ کے اس سماجی و معاشی“ نظام کی یادگار ہے

Read more

جمہوریت سے غلامی تک

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پاکستانی سیاست کا محور چند خاندانوں تک محدود ہو گیا۔ سقوط ڈھاکہ کے قبل خاندانی سیاست کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ قائداعظم سے لے کر نورالامین تک جتنے سیاست دان سیاسی افق پر چمکے ان کی اپنی اپنی داستان جدوجہد تھیں۔ کوئی بھی اپنے باپ دادا کے نام سے مقبول نہیں ہوا۔ نوابزادہ لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین، سردار عبدالرب نشتر، ملک فیروز خان نون، میاں ممتاز دولتانہ، ممتاز حسین ممدوٹ،

Read more

لیاقت علی خان سے عمران خان تک: پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم قتل بھی ہوئے اور قتل کی سازش کی آوازیں بھی اُٹھیں۔ یوں عمران خان جب یہ کہتے ہیں کہ اُن کے قتل کی سازش ہو رہی ہے تو اس بات پر یقین کرنے والوں کے پاس مضبوط تاریخی استدلال موجود ہوتا ہے۔

Read more

بھٹو کا جیالا اتنا ’جاہل‘ کیوں ہے؟

کچھ غیر جمہوری اور غیر منطقی سوالات اس طرح سے ہمارے مجموعی سیاسی بیانیے کا حصہ بنا دیے گئے ہیں کہ بڑے بڑے نابغۂ روزگار صاحبان علم اور دانشور حضرات بھی، کوئی کھوج کیے بنا، ان کا ڈھول پیٹتے نظر آتے ہیں۔ انہی میں سے ایک مشترکہ قومی سوال جو نسل در نسل سے اٹھایا جاتا رہا ہے، وہ یہ کہ بھٹو کے جیالے اس قدر ’ذہنی غلام‘ کیوں ہیں؟ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی صاحب سے کون واقف نہیں۔ وہ

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

لانگ مارچ: یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

ایسا لگتا ہے کہ جلد اسلام آباد اگست 2014 کے واقعات کو دوبارہ عکس بند ہوتے ہوئے دیکھے گا۔ اب اس میں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آنے والے احتجاج یا لانگ مارچ کو پہلے کی طرح حساس ادارے کے سربراہان کی مدد و کمک حاصل ہو گی یا عمران خان کو یہ معرکہ اکیلے ہی سر کرنا ہو گا۔ اگر سیاسی چالوں کے ماہر ان کہنہ مشق شخصیات اور اہم ریاستی اداروں کی مدد کے باوجود اگست 2014

Read more

عمران خان کا نعرہ بھٹو

آج کل عمران خاں خود کو بھٹو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس مہم کا باقاعدہ آغاز پریڈ گراؤنڈ میں ایک خط لہرا کر کیا گیا۔ بھٹو کے بغیر پاکستانی سیاست کا ہر پہلو نامکمل دکھائی دیتا ہے۔ ’زندہ ہے بھٹو زندہ ہے‘ کے معروف نعرہ کی حقانیت کا یہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اس نعرہ پر پچھلی دہائی میں پی ٹی آئی میمز بناتی رہی ہے۔ پاکستان کے ہر حکمران کو بھٹو کا زندہ ہونا

Read more

”تاحکم ثانی“ والا معاملہ

وقت یا سادہ لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے ہاں حکومتیں بدلنے کے ساتھ ”غداروں“ کی فہرستیں بھی تبدیل ہوجایا کرتی ہیں۔ چند سیاست دان اگرچہ اس ضمن میں ”دائمی“ شمار ہوتے رہے ہیں۔ مثال کے طورپر جب پانچویں جماعت سے میرے والد مرحوم نے مجھے باآواز بلند ہمارے گھر آنے والے تین اخبارات پڑھنے کو راغب کیا تو میٹرک تک پہنچتے ہی میں نے طے کرلیا تھا کہ پاکستان میں خان عبدالولی خان نام کے ایک سیاستدان ہیں۔وہ

Read more

انتقامی سیاست اور مذہب

ایک دفعہ ہمارے محلے میں ایک منشیات فروش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پڑا منشیات فروش کا دوسرا بھائی ایک گورنمنٹ سکول میں درجہ چہارم کا ملازم تھا۔ بھائی کے سلسلہ میں وہ بھی تھانے گیا۔ یقین جانیے جب وہ واپس آیا تو اس کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ میں نے اسے حوصلہ اور تسلی دی کوئی بات نہیں تھانے بھی انسانوں کے لئے بنے ہیں تو اس نے کہا آپ کو اندازہ نہیں

Read more

ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

مجاہد اعظم جنرل غازی محمد ضیا الحق شہید نے تاریخ کے ایک نازک موڑ پر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالی۔ اس وقت ایک طرف پاکستان میں لیفٹ کے دین دشمن نظریات رکھنے والا ذوالفقار علی بھٹو قوم کو گمراہی اور فسق و فجور کی طرف لے جا رہا تھا، اور دوسری طرف افغانستان میں بے دین کمیونسٹ حکمران ہو چکے تھے۔ اور تیسری طرف ملک شدید داخلی انتشار کا شکار ہو چکا تھا۔ بھٹو نے نو ستاروں کے قومی اتحاد

Read more

مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

نئی حکومت سے عوام کو ہمیشہ نئے انداز حکمرانی کی توقع ہوتی ہے۔ پاکستان میں حالیہ تبدیلی کے بعد عوام کو بھی یہی توقع تھی۔ لیکن اس باب میں ان کے ابتدائی اقدامات نے ہی عوام کو مایوس کیا ہے۔ یہ اس بات کا اظہار ہے حکمران اشرافیہ ماضی کے تلخ تجربات اور غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھتی۔ حال ہی میں حکومت نے حزب مخالف کے رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے الزامات کے تحت مقدمہ کام کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمے دار ہے کون؟ عالمی طاقتیں، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ، یا خود ارباب سیاست؟ اس سوال کا جواب پاکستان کی مختصر تاریخ میں ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ آج سے 75 سال قبل پاکستان دنیا کے نقشے پر نمو دار ہوا۔ اس سے قبل بر صغیر پر مسلمانوں نے مختلف ادوار میں کل پانچ سو سال سے زائد عرصہ تک حکومت کی تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی سامراج کی گرفت مقبوضہ علاقوں پر کمزور ہونا

Read more

سندھ دیس کی دھرتی پر

محمد بن قاسم اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویریں ساتھ ساتھ لگائی ہوئی تھیں اس نے۔ دونوں تصویروں کے نیچے دو خوبصورت لڑکیوں کی تصویریں تھیں، ماتھے پر بندیا، ہونٹوں پر لالی، کانوں میں بالی، آنکھوں میں کاجل، گالوں پر گلال، ناک میں نتھ، جھکی جھکی نظریں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی کہ یہ ہندو لڑکیوں کی تصویریں ہیں۔ ویسی ہی لڑکیاں جو آج کل کی ہندوستانی فلموں میں ہوتی ہیں۔ لگتا تھا کسی نے ان لڑکیوں کو ماڈل

Read more

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔

Read more

پاکستان کی سیاست پر پڑتے پراسرار سائے

اب کچھ سیاسی اور صحافتی حلقوں، جن کی شناخت خود اپنی جگہ مشکوک ہے، کی طرف سے یہ بات پھیلائی جا رہی ہے، کہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت، کو روس کے ساتھ سستی توانائی اور گندم خریدنے کی کوشش کی امریکہ کی طرف سے سزا دی گئی ہے، جبکہ یہ بات مکمل طور پر بے بنیاد اور سفید جھوٹ ہے۔ امریکی اپنے اصل خدمت گاروں کی جنہوں نے اس کے ایک اشارے پر مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے

Read more

محترمہ بینظیر بھٹو کا تجزیہ

حالات نت نئے رخ اختیار کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو وزیر خارجہ بن گئے اور ان کے اس منصب پر فائز ہونے کے بعد بین الاقوامی دنیا کو یہ پیغام واضح طور پر چلا گیا کہ موجودہ حکومت اور جو حکومت اس کے بعد بھی قائم ہوگی اس کی خارجہ پالیسی میں ایک تسلسل ہو گا۔ کیوں کہ مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف جیسی کوئی بونگی دوبارہ نہ ماری گئی تو یہ امر یقینی ہے کہ اگلی حکومت بھی مسلم

Read more

مسجد نبوی: ریڈ لائن کراس ہو چکی

پی ٹی آئی کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسجد نبوی میں ہلڑ بازی سے حتمی ریڈ لائن کراس ہو چکی۔ یاد رکھیں کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار سے علیحدگی کے دوران پارلیمنٹ پر شب خون، عدلیہ کی بے توقیری، اسٹیبلشمنٹ کو متنازعہ بنانے کی کوششیں، ایٹمی اثاثوں کے بارے میں بے احتیاطی کے ساتھ دیے بیانات اور پاکستان کے عالمی تعلقات پر دشنام طرازی کر کے بہت سی ریڈ لائنز عبور کرچکی ہے، لیکن مسجد نبوی میں سیاسی ہلڑ بازی

Read more

پاکستانی سیاست کا المیہ

دنیا میں کسی بھی علم۔ سائنس، فلسفہ، مذہب، ادبیات، اقتصادیات، تعمیرات اور سیاسیات وغیرہ کو صحیح معنوں میں پڑھنے اور سمجھنے کے لیے ان کے تہذیبی پس منظر اور اصطلاحات سے واقفیت ازحد ضروری ہے، ورنہ علم پر طالب علم کا گرفت کمزور، ناقص اور سطحی ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے۔ بہ الفاظ دیگر، علمی اصطلاحات دریا کو کوزے میں بند کرنے کا کام ہے۔ سیاست سے شغف رکھنے کی وجہ سے روز سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے

Read more

سیاست میں مذہب کارڈ کا استعمال کب کب کیا گیا؟ اور کیا مذہبی حلقوں کا ووٹ بینک اصل وجہ ہے؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف توہین مذہب مقدمے میں درج الزامات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بیشتر لوگ حیران ہیں کہ گذشتہ الیکشن میں مذہب کارڈ کا شکار ہونے کے باوجود مسلم لیگ نواز توہینِ مدہب کے الزام میں کسی اور سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کیسے کر سکتی ہے۔

Read more

جب عمران خان نے صدارتی ریفرنڈم میں پرویز مشرف کو ووٹ ڈالا

20 سال قبل 30 اپریل 2002ء کو فوجی آمر جنرل پرویز مشرف ایک متنازعہ ریفرنڈم میں واحد امیدوار کے طور پر 4 کروڑ 28 لاکھ 4 ہزار ووٹ لے کر پاکستان کے صدر ”منتخب“ ہوئے۔ 12 اکتوبر 1999ء کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کے ”چیف ایگزیکٹو“ کے طور پر خود ساختہ عہدے کا چارج سنبھالا۔ 20 جون 2001ء کو چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے بھارت

Read more

ملتان کا بازار حسن: ایک گم شدہ منظر

سورج چھپ چکا ہے ’شام دھیرے دھیرے گہری ہو رہی ہے۔ ملتان شہر کے حرم دروازے کے باہر ڈھلان پر خاصا ہجوم ہے۔ بازار بند ہو رہے ہیں۔ قرب و جوار اور شہر سے جو لوگ خریداری کو آئے تھے‘ وہ اب واپسی کے لئے سواریاں تلاش کر رہے ہیں۔ تانگوں کے پہیوں کے دھرے اک دوجے سے رگڑ رہے ہیں۔ کوچوان یوں آوازیں لگاتے ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی۔ زیادہ تانگوں کا رخ بیرون دولت

Read more

پستیوں کا سفر

جو لوگ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حاضری کا شرف حاصل کر چکے ہیں وہ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ وہاں انسان اپنی ہستی بھی بھول جاتا ہے۔ ہم لوگ پچھلے تقریباً 17 سال سے یہاں مقیم ہیں مگر ہمیں حرمین شریفین میں حاضری کے دوران آج تک اپنے بیگ سے فون نکال کر کیمرہ استعمال کرنے کی بھی ہمت نہیں ہوئی بلکہ یہ کیفیت تو گھر سے نکلتے وقت ہی آپ کے دل پہ طاری

Read more

انڈین اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا تقابلی جائزہ: ایس جے شنکر کے سامنے بلاول بھٹو کہاں کھڑے ہیں؟

ایک طرف انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا خاندانی پس منظر ڈپلومیسی اور سکالر کا ہے اور دوسری طرف بلاول بھٹو زرادری ہیں جنھیں سفارتی معاملات کا بالکل کوئی تجربہ نہیں ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی کے بارے میں چند میڈیائی مغالطوں کی تصحیح

میں نے اور میری جنریشن نے دیکھا تو نہیں لیکن پڑھا اور سنا ضرور کہ بھٹو صاحب کے خلاف پی این اے کی تحریک میں نظام مصطفی کا نعرہ لگاتے نو جماعتی اتحاد نے بھٹو صاحب کو ملک اور اسلام دونوں کے لیے خطرہ قرار دیا۔ ہم نے پڑھا اور مان لیا۔ پھر مارشل لا لگتا ہے اور بھٹو صاحب کو ایک متنازع عدالتی فیصلے کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ پھر میں نے اور میری جنریشن

Read more

بلوچ آج اس نہج تک کیسے پہنچے؟

بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کا آغاز تو قیام پاکستان کے وقت بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا جب بلوچستان کی سب سے معتبر اور مقتدر شخصیت خان آف قلات کے بھائی آغا عبدالکریم اپنے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ جھالاوان کی پہاڑیوں پر چڑھ گئے تھے۔ مگر اسلحہ اور وسائل کی کمی کے سبب یہ مزاحمتی بلکہ علیحدگی کی تحریک چند ماہ میں ہی دم توڑ گئی۔ ایک دہائی کے بعد یعنی 1958 میں

Read more

ہفتے کی چھٹی ختم: ایک اتوار کے دن ہم گھر کے کام کریں یا آرام کریں؟

پاکستان میں مشرف دور سے ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا رہا ہے تاہم اب چھ دن کام کرنے کے نئے حکومتی فیصلے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کے دن بھی کام کرنے کی وجہ سے ان کا سٹریس لیول بڑھ گیا ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔

Read more

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرد مہری اور مسئلہِ کشمیر، امریکہ، چین اور روس سے تعلقات بنا کر رکھنے کی کوشش اور چین سے مقابلے کے لیے امریکہ کی انڈیا کی پشت پناہی وہی خارجہ محاذ کے چیلنجز جن کا پاکستان کو کئی دہائیوں قبل بھی سامنا تھا۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی وزارت خارجہ: ایک نئی صبح کا امکان

بلاول بھٹو زرداری نے آج صبح ایوان صدر میں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔ بعد میں اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے انہیں وزیر خارجہ مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ 33 سالہ بلاول پاکستان کے سب سے کم عمر وزیر خارجہ ہوں گے۔ ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو 34 سال کی عمر میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ شہباز شریف کی اتحادی حکومت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شمولیت سے میثاق جمہوریت پر عمل درآمد

Read more

بیانیہ کی جنگ

اس وقت مملکت خداداد پاکستان میں بیانیہ کی جنگ عروج پر ہے۔ ایک وقت تھا کہ دنیا بھر کی سیاست دائیں اور بائیں بازو میں منقسم ہوا کرتی تھی۔ ایک طرف روایات پسندی، مذہبی رجحان، قومیت پسندی اور قدامت پرستی کی حامل جماعتیں دائیں بازو کی فہرست میں ہوتی تھیں۔ تو دوسری طرف ترقی پسند، لبرل، سیکولر اور انقلابی و سوشلسٹ نظریات کی حامی سیاسی جماعتوں کو بائیں بازو کی جماعتوں کا نام دیا جاتا تھا اور ان دو انتہاؤں

Read more

بلاول کی حلف برداری، پاکستان کا دوسرا بھٹو وزیر خارجہ

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کہتے ہیں کہ ’اڑھائی سال کی عمر میں بلاول کی سیاست کا آغاز ہوگیا تھا، جب یہ سینٹرل جیل کے باہر دھوپ میں اپنی ماں کی گود میں لیٹے والد سے ملنے جایا کرتے تھے۔

Read more

پاکستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ چینی مفادات کو نشانہ بناتے ہیں؟

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی — منگل کو کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس وقت

Read more

کیا واقعی اگلی باری پھر زرداری

پاکستان کی بے رحم سیاست میں جب بھی محسن کشی کا شکار بننے والے کا ذکر چھڑے گا تو میاں اظہر بھی شدت سے یاد آئے گا کہ جس کو میاں صاحب نے ایسے بھلا دیا کہ جیسے کبھی آشنا ہی نہ تھے۔ وہ بندہ زرداری کے حوالے سے ایک کمال کی بات کر گیا جو کہ محبان زرداری کے لئے احساس برتری اور بشمول اتحادی و مخالفین احساس کمتری کا سبب بن کر رہ گئی۔ اس نے کہا تھا

Read more