غربت کی لکیر

آپ نے کبھی غربت دیکھی ہے؟ وہ گہری آنکھوں سے مجھ پہ نظر جماتے ہوئے بولی اور سچی بات تو یہ اس کی نظر غضب کی تھی اور میری نظر اس کے سوال سے زیادہ اس کی نظر پر تھی۔ کوئی جواب نہ پا کر وہ ایک توقف کے بعد بولی نہیں ناں۔ مجھ پہ گزری ہے۔ اس کے اس جواب کا بھی میری پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ اس نے ایک گہری سانس لی لیکن اس کی نظریں اب

Read more

خواتین کارکنوں کے مسائل

اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے پیمانے پر پاکستان کی صورت حال افسوس ناک نظر آتی ہے۔ خاص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تو اس کا درجہ انتہائی نیچے ہے۔ اور اگر ہماری ماضی قریب کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ہمیں مستقبل قریب میں بھی اس میں کوئی بہتری کا امکان کم ہی نظر آتا ہے۔ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر، نرس، پیرا میڈیکل کا عملہ ملک بھر میں کم نظر آتا ہے اور حتی کہ

Read more

مثبت نفسیات اور گرین زون کا فلسفہ

عائشہ اسلام کا خط ۔ ۔ کچھ دن پہلے میں نے ہارورڈ یونیورسٹی کا ایک آن لائن کورس: ”Managing Happiness“ (Happiness is within your control. Write your own ending.) مکمل کیا ہے۔ اس کورس میں ”مثبت نفسیات“ کے مضمون کو پڑھنے کے بعد میرے دل میں آپ کو یہ خط لکھنے کی آرزو پیدا ہوئی۔ پازیٹیو سائیکالوجی تھیوری یا نظریہ مثبت نفسیات مارٹن سلیگ مین نے تقریباً پچیس برس قبل تشکیل دیا جب وہ امریکن سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن کے صدر

Read more

سیما حیدر: ’اگر وہ پاکستانی ہے بھی تو اس میں پاکستانی ہندوؤں کا کیا قصور ہے‘

پاکستان کے صوبے سندھ کے شمالی اضلاع میں پولیس نے ہندو کمیونٹی کی عبادت گاہوں اور بستیوں کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی جانب سے سیما رند کی واپسی کے لیے دی گئی دھمکیوں کے بعد یہ حفاظتی انتظام کیے گئے ہیں۔

Read more

انڈیا کا غریب ترین گاؤں جہاں نمک، ہلدی اور برتن خریدنا بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے

عام گھریلو خواتین کی طرح تو نہیں، لیکن اپنے خاندان کی روزمرہ ضروریات کے لیے بجری کی بھی اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات ہیں، جنھیں سن کر ہمارے ساتھ آنے والے پٹواری یوگیش دھاکرے کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
بجری نے اپنی خواہشات کی ایک مختصر فہرست سنائی ’مجھے نمک، مرچ، ہلدی، مصالحہ، دال، پان، برتن، برتن، پلیٹ، کپڑے، تیل، مصالحہ، کچھ نہیں چاہیے۔‘

Read more

’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے مؤقف پر اٹھتے نئے سوالات

بی بی سی نے ایسے نئے شواہد کا سراغ لگایا ہے جو یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں یونانی کوسٹ گارڈ کے موقف کو مزید مشکوک بناتے ہیں۔

Read more

الزامات کی زد میں آنے والے بی بی سی میزبان ہوو ایڈورڈز ہسپتال میں زیر علاج

ہوو ایڈورڈز کی اہلیہ نے ان کی شناخت بی بی سی کے اس میزبان کے طور پر کی ہے جن پر ایک نوجوان سے پیسوں کے بدلے عریاں تصویریں مانگنے کے الزامات ہیں۔ ان کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ ہوو ایڈورڈز ذہنی صحت سے جڑے مسائل سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔

Read more

نارمن کا مشہور پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس

اس طرح کے چکن تکہ برگر میں نے ساہیوال میں کھائے تھے! وسیم احمد نے ہمارے سامنے چکن کے امریکن اسٹائل کے برگر رکھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ ریسیپی ساہیوال سے لی تھی۔ وہ ہم سب کے لیے ایک بہت طویل دن تھا لیکن پھر بھی سب نے وقت نکالا۔ ہم نارمن اوکلاہوما میں واقع پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس میں رات کے آٹھ بجے اس کے مالک وسیم احمد کا انٹرویو لینے کے لئے ملے۔ کبابش بائٹس پیر

Read more

عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی داستان

ابھی چند دن پہلے جب عمران خان صاحب کو گرفتاری سے بچانے کے لیے ملک میں توڑ پھوڑ ہوئی، یا تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تو اس میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے بھی اپنی پارٹی لیڈر کے لیے قربانیاں دیں۔ بعد میں جب یہ صورتحال حد سے آگے بڑھ گئی تو ریاست کی طرف سے پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ لیکن اس میں بھی ہمارے ہاں جو صنفی امتیاز ہے اسے روا رکھا گیا۔ متشدد اراکین کی پکڑ

Read more

کسی کو بتانا نہیں!

میری دوست وہ بالکل نہیں تھی نہ ہی جاننے والی۔ وہ تو وانی کی بھی دوست نہیں تھی لیکن اس کے جاننے والی ضرور تھی وہ سب سے پہلے رضی کی دوست بنی تھی۔ لیکن وہ تو امریکہ چلا گیا تھا۔ بعد میں پتہ چلا رضی کے ساتھ بھی بس نیٹ تک یاری سی۔ میں نے ایک دفعہ اسے کہا بھی تھا یہ کیا بات ہوئی یہ کس طرح کی یاری ہوئی۔ اس نے کہا لوگ نیٹ پہ شادی کرلیتے

Read more

اہانت مذہب کے الزام کی بنیاد پر مسیحی آبادی پر حملہ

مورخہ 30 جون 2023 بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ضلع سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 49 شمالی میں مشتعل و مسلح ہجوم نے چک نمبر 49 شمالی کی مسیحی آبادی کی جانب حملہ آور ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے رہائشی ہارون شہزاد نامی شخص نے فیس بک آئی۔ ڈی پر اسلام مخالف پوسٹ کی ہے۔ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مسیحی لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر نہ معلوم

Read more

تقسیم ہند: پنجاب اور فسادات

14 اگست سنہ سینتالیس کو ہندوستان برطانوی تسلط سے آزاد ہو گیا اور ایک نئی مملکت پاکستان وجود میں آئی۔ تاریخی طور پر مسلم لیگ کی بنیاد انیسویں صدی کے شروع میں مشرقی بنگال میں رکھی گئی لیکن شمالی ہندوستان نے مسلم لیگ کی زیر قیادت تحریک پاکستان کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا خاص طور سے علیگڑھ یونیورسٹی کے طلبا نے تقسیم ہند اور پاکستان کے قیام کے لیے زبردست تحریک چلائی اور ہندوستان کے گاؤں گاؤں جاکر

Read more

جہنم سے زیادہ تکلیف دہ بستیاں!

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ”اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے“ ۔ مال و اسباب ’قدرتی وسائل کی فراوانی کے باوجود ہم مضطرب و بے چین ہیں۔ معاشرہ انگار بنتا جا رہا ۔ ہر طرف نفسانفسی ہے۔ ہر رشتہ‘ تعلق مطلب پرستی کی بھینٹ چڑھ چکا۔ وہ الفت ’رواداری‘

Read more

آبادی کا بم۔ کیا کوئی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ اس کے لئے بھی ہے کہ نہیں

آپ کو ایک کہانی سناتی ہوں۔ ہمارا دفتر جس عمارت میں ہے یہ اور اس کے اس پاس کی زمینیں ایک ہی خاندان کی ملکیت ہیں۔ انہوں نے اپنی زمینوں پر چند کوارٹر بنا رکھے ہیں جنہیں وہ غربت زدہ لوگوں کو دے دیتے ہیں اس کوارٹر کے بدلے دو افراد اس خاندان کی خدمت کرتے ہیں جس کے عوض چھت اور دو افراد کا کھانا دیا جاتا ہے۔ بجلی کے بل اور دیگر اخراجات کے لئے خاندان کے باقی

Read more

پیر صاحب روحانی دوروں پہ

ہاجرہ کے گھر پیر صاحب کا سال میں ساتواں پھیرا تھا۔ انھیں ہاجرہ کی کسمپرسی اور زندگی میں موجود مشکلات پہ دکھ ہوتا تھا۔ اسی لیے ہاجرہ کے اچھے دنوں کی دعا کرنے کے لیے وہ ہاجرہ کے گھر آتے اور خاص چلہ کاٹنے کے لیے رات یہیں بسر کرتے ہاجرہ کی ہر ممکن کو شش ہوتی کہ پیر صاحب راضی ہو کر اس کے گھر سے جائیں۔ بکرے کا گوشت پیر صاحب کو بہت مرغوب تھا اور وہ دونوں

Read more

ایدھی صاحب کی برسی پر چند باتیں

آج عبدالستار ایدھی صاحب کی ساتویں برسی ہے۔ اس موقع پر ان کے بستر مرگ کے دنوں کی چند باتیں ذیل میں تحریر ہیں۔ محمد خان جونیجو کی حکومت میں ایک زورآور وفاقی وزیر تھے۔ وہ جونیجو کابینہ کے رکن تھے لیکن انہیں اصل طاقت براہ راست جنرل ضیاء الحق سے ملتی تھی۔ ایک مرتبہ وہ موصوف وزیر اپنے آبائی گھر کے برآمدے میں کچھ لوگوں کے درمیان بیٹھے تھے۔ اسی وقت کوٹھی کے مرکزی گیٹ سے ایک بوڑھا داخل

Read more

بچپن کی یادیں اور پھپھو اماں

اولین سفر کی کچھ دھندلی دھندلی سی تصویریں، کچھ مٹے مٹے نقوش نظر آتے ہیں۔ تانگے کا آنا جس کے آگے پیچھے سفید چادریں یوں لگی ہوتیں کہ جب میری خالائیں اپنے ہوش ربا حسن کو کالے فیشنی برقعے میں چھپائے ان تانگوں میں بیٹھتیں تو آگے پیچھے تنی ہوئی چادروں سے انہیں باہر کا کوئی نظارہ نظر نہ آتا۔ اس پر بھی وہ خوشی سے پھولے نہ سماتیں کہ گھر کی چاردیواری سے باہر کہیں آنے جانے کا مشکل

Read more

لسانی تکنیک ’بہ مقابلہ‘

لسانی تکنیک کے ضمن میں ’میں /ہم، وہ /دوسرے‘ پران کی انفرادی حیثیت میں بات کی جا چکی ہے۔ اجتماعی حیثیت میں ’ہم اور وہ‘ لسانی تکنیک کا استعمال مشترکہ معاملے /مسئلے پر سامنے آتا یا لایا جاتا ہے ۔ یہ اخبار کی پالیسی اور اس کے رجحان پر منحصر ہے۔ فریقین کے بیانات پر مبنی سرخیاں برابر برابر چھاپی جاتی ہیں۔ ’بالمقابل‘ سیاست دان اردو صحافت کی سرخیوں میں ’بہ مقابلہ‘ ہوتے ہیں۔ ایک بیانیے میں بیک وقت کئی

Read more

حامد میر کے خلاف حقائق تین دعوے

حامد میر کا ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا پہ چل رہا ہے کہ جس میں وہ دعوی کر رہے ہیں کہ سردار ابراہیم اور چودھری غلام عباس نے حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ کراچی پہ دستخط نہیں کیے ۔ اس وڈیو کلپ میں حامد میر یہ دعوی بھی کر رہے ہیں کہ ان کے پاس اس کا ثبوت موجود ہے تاہم ان کی طرف سے اپنے اس دعوے کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا۔ سردار ابراہیم اور چودھری غلام عباس

Read more

ناول انکشاف قسط 6

عبدالشکور دن بھر کا تھکا ہارا محنت مزدوری کر کے، جب شام کو واپس گھر لوٹا تو شہاب اور آمنہ اس سے لپٹ گئے اور پھر اس کے ہاتھوں سے وہ شاپنگ بیگ چھین لیا، جس میں وہ بچوں کے لئے چیزیں بازار سے خرید کر لایا تھا۔ ”ابا! میری مہندی کہاں ہے؟“ ۔ آمنہ شاپنگ بیگ کو مہندی کے چکر میں پاگلوں کی طرح تیزی سے خالی کرتی جا رہی تھی۔ ”ارے! وہ تو میں بھول گیا“ ۔ عبدالشکور

Read more

آبادی کا عالمی دن

بے ہنگم طریقے سے بڑھتی ہوئی دنیا کی آبادی رواں صدی کا سب سے بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ان ممالک میں ہے جو سب سے کم ترقی یافتہ ہیں۔ ان میں زیادہ تر بر اعظم افریقہ اور ایشیا کے ممالک شامل ہیں جن کی اوسط سالانہ شرح آبادی 2.4 فیصد ہے۔ مزید براں، دنیا کو شہری آباد کاری اور نقل مکانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا چیلنج بھی درپیش ہے۔ 2007

Read more

طریقہ ہائے سفارش

ہمارے ہاں سفارش کی سینکڑوں قسمیں ہیں بے شمار انداز ہیں۔ کچھ لوگ سفارش کروانے کے اس قدر عادی ہوتے ہیں کہ اپنے گھر سے باہر جانے کے لیے بھی کوئی سفارش ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں حالانکہ بعض اوقات اس کی ضرورت نہیں بھی ہوتی۔ سفارش ایسے لوگوں کا اوڑھنا بچھونا ہوتی ہے۔ ”بندہ ڈھونڈ لیا ہے“ ان کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔ ہر ادارے ہر محکمے کے ’بندے‘ انہوں نے ڈھونڈ رکھے ہوتے ہیں۔ سفارش کے بغیر کسی کام

Read more

عورت کااستحصال

اسلام نے عورت کو جس طرح عزت دی اور جو مقام دیا وہ بیچارے مردوں نے دل سے تسلیم نہیں کیا، ہمارے معاشرے کے مٹھی بھر نام نہاد بہادر مردوں نے شروع سے عورتوں کو تختہ مشق بنایا ہوا ہے، ان کا صنف نازک پرتشدد محض وجود تک محدود نہیں بلکہ الفاظ کے نشتروں سے خواتین کی روح کو بھی زخمی کیا جاتا ہے۔ مردوں کے درمیان تصادم کے دوران ایک دوسرے کودی جانے والی ہر قسم کی گالی میں

Read more

امریکہ کے بدنام زمانہ رہنما چارلز مینسن کی پیروکار جو پانچ دہائیوں سے زائد جیل میں قید رہی

وان ہوٹن، جو اب 73 برس کی ہو چکی ہیں، امریکہ کے مسلکی ’مینسن خاندان‘ کی اُس وقت پیروکار تھیں جب ان کی عمر صرف 19 برس تھی۔ انھیں سنہ 1969 میں لاس اینجلس کے ایک دکاندار اور اس کی بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سُنائی گئی تھی۔

Read more

لاہور میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک: ’ابو گھر میں آگ لگ گئی ہے کسی طرح بچوں کو بچا لیں‘

اندرونِ لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں رات گئے ایک گھر میں لگنے والی آگ نے ایک ہی خاندان کے دس افراد کی جان لے لی ہے۔ جس میں چھ بچے، تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

Read more

ورک لو بومبنگ: کمپنیوں کی چکنی چپڑی باتیں نئے ملازمین کے کام پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

جب کمپنیوں میں نئے ملازمین کو بھرتے کرنے والے ریکیوٹرز نئے ملازمین کی خوشامد کے ڈھیر لگاتے ہیں اور ممکنہ ملازمتوں کے سبز باغ دکھاتے ہیں تو یہ ملازمین کی ناکامیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ خود کو سازش کا شکار بھی محسوس کر سکتے ہیں۔

Read more

بالی وڈ میں آج بھی رجعت پسندی اور پدر شاہی سوچ کتنی غالب ہے؟

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ خواتین کے گرد گھومتی فلمیں خوش آئند ہے لیکن باکس آفس پر راج کرنے والی اکثریت فلموں میں جنسی تعصب، رجعت پسندی نظر آتی ہے جبکہ خواتین اور ایل جی بی ٹی کمیونٹی کی نمائندگی کم ہوتی ہے۔

Read more

اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم تقریب

گزشتہ کئی برسوں سے اس کالم میں آپ کو اکتا دینے کی حد تک ابلاغ کے ہنر کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کی ضرورت نہایت شدت سے ان دنوں محسوس کی جب ہماری ریاست کے چند طاقت ور افراد نے یہ محسوس کیا کہ پاکستان ’پانچویں پشت کی ابلاغی جنگ‘ کی زد میں ہے۔ مبینہ ’جنگ‘ کو شکست دینے کے لیے صحافتی شعبے سے چند محبان وطن کا چناﺅ ہوا۔ان کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی۔ انھیں

Read more

سیما بمقابلہ جیوتی: ’ایک کی تعریف لیکن دوسری پر تنقید، یہ کیسا دوہرا معیار ہے‘ انڈین سوشل میڈیا پر بحث

اگرچہ جیوتی کا معاملہ ایک مہینے سے انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا میں موضوع بحث ہے لیکن سیما حیدر کے واقعے نے اسے ایک بار پھر سے تازہ کر دیا ہے۔

Read more

عبدالستار ایدھی۔۔۔ جیسا میں نے انہیں دیکھا

(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭      ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ!

ساتویں قسط ثانیہ اب تک جتنے مردوں سے ملی ہے اس کی روشنی میں اس کے پاس مرد کو پرکھنے کی ایک ہی میزان ہے کہ وہ مرد و عورت کے درمیان جنسی کشش پہ ہر کسی کو تولتی ہے۔ اس کے مطابق وہ انور سن رائے کو مرد سمجھنے سے انکاری ہے۔ اس کے خیال میں انور سن رائے جنسی طور پہ کمزور شخص ہے اور اسی لئے ثانیہ کو اس نظر سے نہیں دیکھتا جو جنسی کشش کا

Read more

بوہے دا جندرا

زہرہ دائی ہمارے شہر کی بہت مشہور و معروف ہستی تھی۔ لمبا قد کشمیری خدو خال سفید رنگت۔ اور آواز میں طنطنہ۔ چلتی تھی تو مرد بھی اس کے بارعب انداز سے جھجک کر کنی کترا جاتے تھے۔ میرے سسرال کی بڑی بوڑھیوں کی دائی بھی وہی تھی لیکن زمانے کی ترقی اور مریضوں کی توجہ ڈاکٹرز کی جانب مبذول ہونے کی وجہ سے اب زچگی کا کام تو کم ہو چکا تھا اور عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ زچہ

Read more

’لون ایپس کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہو کر میرے شوہر نے خودکشی کی‘

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 42 سال کے محمد مسعود نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے سے قبل یہ آخری پیغام اپنی بیوی کے لیے چھوڑا: ’میں نے بہت سارے لوگوں کے پیسے دینے ہیں۔ انھوں نے میرا جینا حرام کیا ہوا ہے۔‘

Read more

ڈنگروں کی حویلی

ہماری قسمت کھوٹی کہ ہم غلط جگہ پیدا ہو گئے۔ دنیا کے تمام مصائب ہمارے نصیب میں آئے نہ سماج اچھا نہ کوئی کسی قسم کی سہولیات جس طرف دیکھو آلودگی ہی آلودگی کیا کریں کس کو بتائیں کون پرسان حال ہے۔ کوئی بھی منتخب حکومت ہمیں ہمارے سے ریلیٹڈ سہولیات اپنی بساط کے مطابق فراہم کرتی ہے مگر ان سہولیات کو مینٹین کرنا اور ان کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اتنی ہی ذمہ داری جتنی ہم اپنی

Read more

رزق

اس نے زندگی میں اتنی بھوک دیکھی تھی کہ اب جب کھلا رزق ملا تو ہاتھ بھی کھل گیا۔ اس کے گھر میں ہمیشہ کھانا کم پڑ جاتا تھا، بہن بھائیوں میں لقمے لقمے اور چائے کے گھونٹ گھونٹ پر لڑائی ہوا کرتی تھی۔ اس ڈر سے ہمیشہ آٹا کم گوندھا جاتا کہ کہیں جلدی ختم نہ ہو جائے۔ روٹیاں محدود تعداد میں بنتی تھیں اور کھانے والوں کی بھوک لا محدود تھی۔ ایک بار اس کی بہن اور بھائی

Read more

ابھی تو آغاز ہے!

یہ کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جو پنجاب کے ایک متوسط زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی پیدائش کے وقت گھر میں خوشحالی اور مال و مویشی کی وافر مقدار موجود تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ حالات بتدریج بدلتے گئے اور اس کا خاندان مالی مشکلات کا شکار ہو نے لگا۔ یہ بچہ سکول جانے سے بہت گھبراتا تھا۔ اس کے گھر والے اسے زبردستی اور بعض دفعہ مارکر سکول چھوڑ کر آتے تھے۔ ابتدائی تین کلاسوں میں

Read more

برلن کے تین پاکستانی قلمی شہسوار

برلن شہر میں 180 سے زائد اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں اس طرح یہ شہر ملٹی نیشنز افراد کا مرکز بھی ہے ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں جن کا تعلق پاکستان کے تمام صوبوں کے مختلف شہروں سے ہے۔ یہاں مقیم پاکستانیوں میں ایک تعداد وہ ہے جو 1980 کی دہائی میں تعلیم کے لئے جرمنی آئی تھی اور تعلیم مکمل کر کے پھر یہیں مستقل قیام کر لیا تھا۔ انہی طالب علموں میں ایک سرور

Read more

تھیلیسیمیا کے شکار بچے، حکومت نکاح سے پہلے لازمی ٹیسٹ کا قانون بنائے

ہم ادھر کوٹ ادو میں الشفا فری تھیلیسیمیا سینٹر چلاتے ہیں۔ بڑے بھائی ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ صاحب کے پاس وسیب بھر سے پانچ سو سے زائد بچے رجسٹر ہیں تونسہ کے پہاڑوں سے لے کر تھل کے ریگستان تک سے بچے ہر پندرہ دن اک ماہ بعد خون لگوانے آتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے کلینک پہ اک الگ وارڈ بنا رکھا ہے ان کے لیے مفت خون مفت چیک اپ سمیت جتنا ہو سکتا ہے مدد کرتے ہیں۔ ڈاکٹر

Read more

محکمہ پولیس کا اپنے ہی اہلکاروں کے ساتھ استحصالی رویہ

تحریر: فیاض الدین سابق پولیس سپاہی ضلع ژوب جب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ شروع ہوئی ہے تب سے دوسرے صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی پولیس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں اعلیٰ افسر ان سے لے کر سپاہی تک کو اس جنگ کے نام پر شہید کیا گیا ہے۔ حال ہی میں ضلع شیرانی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ پولیس کا کام دہشتگردوں سے لڑنا

Read more

بہتر غذائیت کی عدم دستیابی، ایک اہم معاشی مسئلہ

کسی بھی ملک کی ترقی میں ایک اہم کردار اس ملک میں موجود افرادی قوت کا ہوتا ہے۔ اگر کسی ملک کے نوجوان صحت مند ہوں گے تو ان کی کام کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگی۔ صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے۔ ایسے نوجوان نہ صرف تعلیمی میدان میں آگے آتے ہیں بلکہ وہ سیاسی، سماجی، معاشی، سائنسی اور کاروباری میدان میں اپنے جوہر دکھاتے ہیں۔ جسمانی صحت مندی کا آغاز زندگی کے پہلے 1000 دنوں

Read more

ایک ادبی نشست: رپورتاژ

ازل سے عشق پرستی لکھی تھی قسمت میں مرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ تھا مجھے ادب سے شغف اس وقت سے ہوا جب میرے بڑے بھائی شماس گل جو کہ روزانہ کی بنیاد پر اخبار پڑھتا ہے، اس نے ایک دن مجھ سے کہا کہ اخبار میں خبروں کے ساتھ اداریہ اور کالم بھی پڑھا کرو۔ اس وقت میں سکول میں پڑھتا تھا، تب سے کالم اور افسانے پڑھنے کے علاوہ مختلف اردو اور پشتو شعراء کے کتب بھی پڑھتا

Read more

شمالی سندھ میں ڈکیتوں کا راج

سرزمین سندھ جسے وادیٔ مہران بھی کہا جاتا ہے آج کل ڈاکوؤں کے گھیرے میں ہے، کراچی سے لے کر کشمور تک ہر طرف سے ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور خونریزی کی خبریں آ رہی ہیں۔ سندھ میں کوئی ایسا سورج نہیں نکلتا جس دن ڈکیتی، اغوا اور لوٹ مار کے واقعے پیش نہ آتے ہوں، سندھ سے چھپنے والی روزنامہ اخباریں ایسی خبروں اور واقعات سے بھری پڑی ہیں۔ شمال سندھ کے حالات تو بد سے بدتر ہو گئے

Read more

پاکستانی نصابی کتابیں اب اتنی بھی غیر معیاری نہیں ہیں

آج کل کمپیوٹر کی کچھ ٹیکنالوجیز، بز ورڈ بنی ہوئی ہیں۔ چوں کہ یہ ٹیکنالوجیز پاکستان میں تخلیق نہیں کی گئی ہیں، لہٰذا ان کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کے درست علم تک عام پاکستانیوں کی رسائی ایک خاصا مشکل کام ہے۔ جو پاکستانی ملک سے سے باہر چلے گئے ہیں اور ان ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں کام کر رہے ہیں، وہ ان ٹیکنالوجیز کے درست علم سے کسی حد تک واقف ہیں لیکن چوں کہ زیادہ تر ایسے پاکستانیوں کی اردو واجبی

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

ہم تو روز ڈنکی مارتے ہیں!

یونان کے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں کشتی الٹ جانے سے تقریباً 300 معصوم پاکستانی ڈوب گئے۔ ظاہر ہے اس کا تمام تر ذمہ ریاست کے سر ہے۔ ایک تو چالیس دہائیوں سے لوگ غیر قانونی طریقے سے یونہی ڈنکی مار کے یورپ جا رہے ہیں۔ بلکہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی بہت سے نوجوان کشتی حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ اب دوبارہ وہی درد ناک واقعہ ہوا۔ اس دفعہ مرنے والے سینکڑوں میں تھے۔ حکومت پاکستان نے صرف ایک

Read more

کتاب تبصرہ: آنگن از خدیجہ مستور

خدیجہ مستور کے ناول کی کہانی کوئی تاریخی کہانی نہیں، یہ ہر دور کی کہانی ہے۔ یہ آج کی کہانی ہے۔ اسے پڑھتے آپ کو لگے گا یہ آپ کے شہر آپ کی آج کی ریاست کی کہانی ہے۔ یہ دو نظریوں میں جینے اور ان کے ٹکراؤ کی زد میں آ کر ٹوٹ بکھرنے کی کہانی ہے۔ یہ شراب کی تلاش میں نکلتے اور اس کی چاہ میں مٹ جانے کی کہانی ہے۔ اس ناول کا ہر کرداروں علامتی

Read more

بچے ٹک ٹاک پر خطرناک اور مہلک چیلنجز کیوں کرتے ہیں؟

بلومبرگ بزنس ویک کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس میں بہت سے مہلک چیلنجز بھی شامل ہو گئے ہیں اور انھوں نے مقبولیت بھی حاصل کی ہے جس میں نومبر 2022 سے قبل کے 18 مہینوں کے دوران کم از کم 20 بچوں کی موت ہوئی ہے۔

Read more

دنیا بھر میں آتشک نامی جنسی بیماری اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

سفلس یا آتشک بیماری دوسری بیماریوں کی نقل کرنے میں مہارت رکھتی ہے جس کی وجہ سے اس کی ابتدائی علامات عام طور پر نظر انداز ہو جاتی ہیں لیکن اگر اس بیماری کا علاج نہ کیا جائے تو اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔

Read more

ناکام بغاوت کے کچھ زاویے

9 مئی کا واقعہ جس کو فوج کے ترجمان نے سیاہ دن قرار دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کی سازش قرار دیا اور بانی تحریک انصاف نے اس کو اپنی گرفتاری پر عوامی ردعمل قرار دیا، جبکہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوا یہ بغاوت کی ایک غیر منظم کوشش کی تھی۔ جس کا بنیادی مقصد فوج پر دباؤ ڈالنا اور اس کو مذاکرات پر مجبور کرنا تھا۔ اس دن آرمی چیف جنرل

Read more

لوہے کا کمر بند

(اردو کے اہم ترین افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر اور سفرنامہ نویس رام لعل یکم مارچ 1923 کو میانوالی (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد بھارت منتقل ہو گئے۔ انہوں نے تقسیم، ہجرت اور دوسرے انسانی المیوں کی کہانیاں لکھنے سے شہرت پائی۔ ’زرد پتوں کی بہار‘ کے نام سےپاکستان یاترا کی کہانی بھی لکھی۔ 1996 میں لکھنؤ (بھارت) میں وفات پائی۔) ٭٭٭            ٭٭٭ ​بہت عرصہ گزرا کسی ملک میں ایک سوداگر رہتا تھا۔ اس کی بیوی بہت

Read more

کوئی ہو شرمسار، ناممکن!

گھر کی چار دیواری میں تیرہ برس کی بچی کی عزت اس کے سگے باپ اور بھائی نے روندی۔ بچی نے اپنے بھائی کی اولاد کو جنم دیا، کون شرمسار ہوا؟ کوئی نہیں۔ کراچی اور ٹھٹھہ میں لڑکیوں کی لاشیں قبر سے نکال کر ان کی بے حرمتی کی گئی۔ کون شرمسار ہوا؟ کوئی نہیں۔ گجرات میں معذور خاتون کی لاش قبر سے نکال کر اس کے ساتھ بدفعلی کی گئی۔ کون شرمسار ہوا؟ کوئی نہیں۔ تازہ ترین واقعہ، کراچی

Read more

’ہاتھ جوڑ رہا ہوں سب باہر بیٹھ جاؤ‘ سیما اور سچن کی کہانی میں میڈیا کی دلچسپی اور انٹرویو کا احوال

سیما اور سچن کی محبت کی کہانی پر مبنی اس طویل انٹرویو کے دوران سچن کی گلی اور چھوٹے سے گھر میں پاؤں رکھنے کی بھی جگہ نہیں تھی۔ وہاں ایک صحافی نے علاقے کے معمر شخص سے پوچھا ’منھ دکھائی دو گے بہو کو؟‘ تو انھوں نے جواب دیا ’دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا کیسے دیتا۔‘

Read more

ارد گرد سے

ایک بات تو طے ہے کہ ذہنی طور پر متحرک رہنے کے خواہشمند لوگوں کے رہنے کے لئے بہترین ملک پاکستان ہی ہے۔ وہ جو اگلے وقتوں میں غالب صاحب فرما گئے کہ ”ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے“ ارض پاک کے بارے میں ہی تھا۔ بظاہر پردے کے سامنے کا منظر کچھ اور ہوتا ہے، اس کے پیچھے کچھ اور، اور اس کے پیچھے کچھ اور ہی چل رہا ہوتا ہے۔ آج پیش ہے ہمارے ارد گرد

Read more

تالہ بندی اور نسوانی ختنہ: تین سوالات

کون انکاری ہے کہ ہمارے سماج میں اکثریت عورتوں کی زندگی ایک جانور سے بھی بدتر ہے؟ کس نے کہا کہ عورت کے ساتھ بدترین، گھناؤنے جرائم نہیں ہوتے؟ اس ملک میں انہونی ہونا بعد ازقیاس ہرگز نہیں۔ جہاں ایک محبوبہ کا سر تن سے جدا کر کے اسے فٹبال بنا کر کھیلنا ہو یا ایک دس ماہ کے بچے کی ماں کو ریپ کر کے روتے بچے کو قتل کر دینا ہو۔ یا بیوی کو مار مار کے بھرکس

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی تحریر اور ردعمل

گزشتہ دنوں مشہور مضمون نگار خاتون ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے عورتوں کی زبوں حالی اور بے چارگی کو موضوع بنایا تھا۔ اور پورے وثوق سے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عورتوں کی پاکدامنی کو یقینی بنانے کے لیے مرد ان کے جنسی عضو کو تالا لگاتے ہیں۔ اس کو انہوں نے مویشیوں کی نکیل سے تشبیہ دی۔ ان کے بقول جنسی عضو کو تالا لگانے کا مقصد مرد کی بالادستی، عورت کی غلامی اور جنسی بے

Read more

نظریہ ارتقا اور انسانی نفسیات کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ

عمر فاروق کے سوال محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں دل کی گہرائیوں سے سمجھتا ہوں کہ آپ میری زندگی کے چند ان افراد میں سے ہیں جن سے ‘محبت اور دوستی’ کے تعلق کو میں بہت قیمتی جانتا ہوں۔ چند دن پہلے آپ کی کتاب "انفرادی اور معاشرتی نفسیات” پڑھنے کا موقع ملا۔ مجھے کتاب کی خاص بات یہ لگی کہ اس میں عام آدمی کے سوالات کے جوابات

Read more

ٹین ایج کے شدید طوفان (3)

اس قسط میں ٹین ایج کے طوفان کے ان پہلوؤں پر بات ہوگی جو اپنی نوعیت، وجوہات اور اثرات کے معاملات میں شدید نوعیت کے ہوتے ہیں اور ان کے علاج کے لئے باقاعدہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس شدید طوفان کی علامتوں اور ٹین ایج کے شدید تکلیف دہ کرداروں پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1۔ شدید غصہ 2۔ تشدد اور توڑ پھوڑ 3۔ سکول سے ڈراپ آؤٹ۔ 4۔ سکول میں بلی 5۔ گینگسٹر بننا 6۔ گھروں سے بھاگ

Read more

جہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا

ہر سال 11 جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جاتا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو یہ آگہی دی جائے کہ آبادی کے ”سیلاب بلا“ کے آگے کیسے بند باندھا جائے۔ کیونکہ وسائل کم اور آبادی زیادہ ہے۔ جبکہ زمینی حقائق اس فلسفے سے مختلف ہیں۔ کسی زمانے میں کثرت اولاد پر فخر کیا جاتا تھا۔ اب آبادی کا بڑھنا غربت کا ذریعہ قرار دیا جاتا ہے عالمی ادارہ بہبود اطفال یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق

Read more

زرعی اور فوڈ سیکیورٹی کے لیے سول ملٹری تعاون

زراعت انسانی تہذیب میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ یہ ہمارے غذائی نظام کی ریڑھ کی ہڈی اور معاشی ترقی کا ایک اہم محرک ہے۔ روزگار کے مواقع فراہم کرنے سے لے کر غذائی تحفظ کو یقینی بنانے تک زراعت ہماری زندگیوں پر بہت دور رس اثرات مرتب کرتی ہے، جس سے اسے ترجیح دینے اور پروان چڑھانے کے لیے ایک ضروری صنعت کا درجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذائی تحفظ ایک اہم عالمی مسئلہ ہے کیونکہ

Read more

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے منسوب 09 مئی کے احتجاجی واقعات کو یوں ایک سانحہ کا نام اور رنگ دیا جا رہا ہے گویا فائیونائین ہمارا نائین الیون تھا۔ ظاہر ہے ایسا ہرگز نہیں اور نہ ہی ہر دو کے درمیان کوئی نسبت ٹھہرتی ہے۔ ہاں اگر ذرا آنکھیں کھول کر اور کچھ گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو ایک مماثلت ایسی کیفیت ضرور دکھائی دیتی ہے اور وہ ہے پس پردہ سیاسی عوامل کا کارفرما ہونا۔ امریکہ

Read more

لذت ناشاد

” کیا وہ مر گئی! مگر کیسے؟ ابھی تو میرا ذہن اس کے مہندی لگے ہاتھوں کی خوشبو اور چوڑیوں کی کھنکھناہٹ میں ہی اٹکا ہوا تھا کہ فریدے نے خبر دی کہ بشیرے کی گھر والی آج صبح دو تین دن کے بخار ہی سے مر گئی۔ میں اپنے اندر اٹھتے اس ہیجان کو یاد کرنے لگا جب میں فریدے کے ساتھ پچھلے ہفتے عید کے دن اس کے گھر گیا تھا۔ وہ مکمل پردے میں تھی۔ جب دروازے

Read more

آئی ایم ایف کی نمائندہ کی عمران خان سے ملاقات

تحریک انصاف کے دیرینہ حامیوں کی کثیر تعداد 9 مئی کے بعد سے کافی اداس دکھ رہی تھی۔ کئی برسوں سے عمران خان کا سینہ پھلا کر دفاع کرنے کی وجہ سے چرب زبانوں کے ایک بڑے گروہ نے گزشتہ حکومت میں نمایاں اور بارعب عہدے حاصل کیے تھے۔ ان کا اخلاقی فرض تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں گھروں میں خوف سے دبک کر بیٹھے کارکنوں کو تھوڑی بہادری دکھاتے ہوئے حوصلہ دیتے۔ وہ مگر ہماری سیاسی تاریخ

Read more

جمہوریت کے نام پر ظلم کا راج

لک چھپ جانا، مکئی دا دانا، راجے دی بیٹی آئی جے۔ یہ وہ کھیل ہے جو بچپن میں گلی محلے کے بچے مل جل کر پارکوں اور کھیل کے میدانوں میں کھیلا کرتے تھے۔ وقت گزرتا گیا اب یہی کھیل رنگ ڈھنگ بدل کر پارلیمان کے اندر کھیلا جاتا ہے۔ فرق صرف یہ رہا کہ اب راجے کی جگہ سیاست دان نے لے لی ہے۔ کبھی کسی سیاست دان کا بیٹا اور کبھی کسی کی بیٹی راج کرتی ہے۔ ماضی

Read more

دہلی پولیس کے 150سال پرانےمقدمے:’بیڈ شیٹ، سگریٹ اور پاجامہ چوری کرنے کی مقدمات کی تفصیلات سامنے

تقریباً ڈیڑھ سو سال پہلے 1876 میں جنوری کی ایک سرد رات تھی، دہلی کے سبزی منڈی علاقے میں دو تھکے ہوئے راہگیروں نے محمد خان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔انڈیا کے دارالحکومت کا یہ علاقہ تنگ گلیوں سے بھرا ہوا ہے۔ دونوں مسافروں نے محمد خان سے رات گذارنےکے لیے پناہ مانگی۔ خان نے مہمانوں کو اپنے گھر کے ایک کمرے میں سونے کی اجازت دی۔ لیکن جب صبح اٹھ کر دیکھا کہ انہوں نے مہمان تو وہاں تھے

Read more

بنا ہاتھوں کے پیروں سے ساز چھیڑنے اور سروں پر حکمرانی کرنے والی باہمت لڑکی

سپتیکا بغیر بازوؤں کے پیدا ہوئی تھیں لیکن وہ اپنے پیروں سے راگ چھیڑتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ خود اعتمادی سے انسان کچھ بھی حاصل کرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔

Read more

’ایک راہب نے میرا ریپ کیا، پھر مجھے حمل گرانے پر مجبور کیا‘

25 اگست 2022 کو کم عمر بچوں کے جنسی استحصال کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا جب کولمبیا میں میڈیئین شہر کے آرچ بشپ نے دو سال کی قانونی جنگ کے بعد 36 راہبوں کے نام شائع کیے جو ان جرائم میں ملوث رہے تھے۔ اس فہرست میں اس راہب کا نام بھی شامل ہے جن پر نتالیہ ریسٹریپو کا ریپ کرنے کا الزام ہے۔ نتالیہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔

Read more

برطانوی انڈیانا جونز: ایک قدیم شہر کی تلاش میں لاپتہ ہونے والے مہم جو جن کی گمشدگی آج تک معمہ ہے

پرسیوال 1906 میں پہلی بار لاطینی امریکہ پہنچے تھے جہاں برٹش رائل جیوگرافیکل سوسائٹی نے انھیں ایمازون جنگل کا نقشہ بنانے کے لیے بھیجا تھا۔ انھوں نے اس جنگل کو دریافت کرنے کی مہم کا آغاز کیا جس کے دوران ان کو یقین ہو گیا کہ جنگل کے اس حصے میں جو برازیل میں موجود ہے، ایک کھوئے ہوئے قدیم شہر کی باقیات موجود ہیں۔

Read more

انڈیا کے شمالی علاقوں میں بپھرے دریاؤں اور موسلا دھار بارش سے تباہی، پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انڈیا کی شمالی اور مغربی ریاستوں میں گذشتہ دو دنوں سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے سے پاکستان متاثر ہو سکتا ہے؟

Read more

کراچی کا ایک برہنہ مرد

کراچی میں جس برہنہ مرد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ مرد نہیں سماج کی ایک بڑی آبادی کی تصویر ہے۔ چند برس پہلے مینار پاکستان لاہور میں ایک ایسا ہی وحشیانہ قسم کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سماج میں بزور جبر جتنا اخلاق کو کنٹرول کیا جائے گا یہ واقعات اتنے ہی بڑھتے جائیں گے۔ کیمرے کی ایجاد نے نفس کے اس وحشی پن کو ہم تک پہنچا دیا ورنہ یہ عمومی سی بات تھی کہ مرد کو جہاں

Read more

’ڈوبتے جہازوں کی ملکہ‘: وہ نرس جو تاریخ کے تین بڑے بحری جہاز حادثوں میں بچ نکلی

وائلٹ ایک نرس تھیں اور وہ اس دور کے حیرت انگیز اور سب سے بڑے جہاز پر سفر کر رہی تھیں۔ وہ شاندار جہاز تو ڈوب گیا لیکن وائلٹ کو کچھ نہیں ہوا۔ یہ وائلٹ جوزف کی کہانی ہے۔

Read more

دیار غیر میں اقلیتی بیٹے کے نام خط

                                                                                                                      پیارے بیٹے کیسے ہو؟ دیار غیر میں تمہارے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟ تم جس ملک میں رہتے ہو

Read more

فرانس اور تارکین وطن

فرانس جس میں رومانس اور محبت کا دارالحکومت پیرس ہے، یہ ژاں پال سارتر، روسو، والٹیئر، البرٹ کامیو جیسے دانشوروں اور روشن خیالوں کا ملک ہے اس میں سیکولرازم دن بدن سخت گیر ہو رہا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا بالخصوص الجیریا، شمالی اور سب صحارا افریقہ سے بڑی تعداد میں پناہ گزین فرانس کی تعمیر و ترقی کے لیے لائے گئے۔ انہیں بڑے بڑے شہروں کے گردونواح میں نئی بستیاں اور فلیٹس بنا کر آباد کیا

Read more

عظیم ماں محترمہ فاطمہ جناح کی یاد میں

 تاریخ کے اوراق میں کچھ خواتین و حضرات کو ایسا مرتبہ ملتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے قوموں کے ہیروز بن جاتے ہیں وہ خود اس دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور قومیں بغیر کسی وعظ و نصیحت کے خود ہی اُن کو لقب دیتی ہیں اور خود ہی اُن کو اپنا رہبر و رہ نما، لیڈر یا ماں کہتی ہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح اُن ہی میں سے  ایک ہیں۔ ماں

Read more

افریقہ میں چاکلیٹ کے جزائر: ’ہماری چاکلیٹ کا ذائقہ ویسا ہی ہو گا جیسا ہم اپنی زمین کے ساتھ سلوک کرتے ہیں‘

ساؤ ٹومے اور پرنسیپ، جو کبھی دنیا میں چاکلیٹ کے سب سے بڑے پروڈیوسر تھے، اپنی چاکلیٹ کی تجارت کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں۔

Read more

کے ایل سیگل کی گائیکی کا سوز

(کندن لال سیگل پر محترم صحافی علی احمد خان کی یہ تحریر قریب 19 برس قبل بی بی سی اردو پر شائع ہوئی تھی۔) کندن لال سیگل 1904 میں پیدا ہوئے۔ مقام پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جموں میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد تحصیلدار تھے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جالندھر میں پیدا ہوئے۔ میں اس بحث میں پڑنا نہی چاہتا اس لیے کہ ان جیسا فنکار یا انسان جہاں بھی پیدا

Read more

پاکستان میں "استحکام پاکستان” کی تیاری

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے بعد بڑی سیاسی ہلچل ہوتی نظر آرہی ہے۔ یار لوگ بتاتے ہیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے بعد پنجاب میں سے پندرہ سے بیس مزید الیکٹیبلز استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آئندہ چند روز میں استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت پنجاب کے مختلف شہروں کے دورے کرے گی اور اہم ملاقاتیں کرے گی۔

Read more

فضل الرحمن صاحب کی عظمت سے جسم کے پہاڑوں اور غاروں تک

اس وقت رسالہ ’ختم نبوت‘ 23 جون  تا 7 جولائی 2023 کا اداریہ میرے سامنے ہے۔ اس تحریر کے اوپر لکھنے والے کا نام ’حضرت مولانا اللہ وسایا مد ظلہ‘ درج ہے۔ اور عنوان ہے ’مولانا کی استقامت کو سلام‘ ۔ اس اداریہ میں عمران خان صاحب اور انہیں اقتدار کی سیڑھی پر چڑھانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں پاکستان میں صرف تین اشخاص تھے جو کہ بروقت پہچان گئے تھے کہ عمران خان

Read more

عمرانی گروہ اور مخصوص مائنڈ سیٹ بنانے میں سوشل میڈیا کا استعمال

عمران خان نے اپنے پیروکاروں میں بہت سے برے رجحانات متعارف کروائے ہیں۔ پہلا ان کی عدم برداشت ہے۔ کسی دوسرے شخص کے خیالات اور نقطہ نظر کی تعریف کرنے کی صلاحیت یہاں تک کہ جب وہ ہمارے اپنے سے مختلف ہوں برداشت کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ ایک روادار فرد صبر سے دوسرے لوگوں کے نقطہ نظر کو سنتا ہے اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ بیک وقت بغیر کسی بحث کے اپنے خیالات یا نقطہ

Read more

پلاسٹک کی آلودگی اور پہلا قدم

تین جولائی کو دنیا بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں سے آزادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس کا مقصد پوری دنیا کو پلاسٹک کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ پلاسٹک زندگی اور ماحول دونوں کے لئے شدید نقصان دہ ہے جس کا استعمال موجودہ دور میں ہر شعبے میں بہت بڑھ گیا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً پانچ سو بلین پلاسٹک کے تھیلے استعمال ہوتے ہیں اور پاکستان میں یہ تعداد تقریباً ساٹھ ارب

Read more

سیاسی تنہائی کے مہلک نتائج

قومی سیاست میں عمران خان کی انٹری انتشار انگیز رجحان سے شروع ہو کر ایسے عمیق تشدد پہ منتج ہوئی جس نے ریاستی اتھارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خان نے مقتدرہ کی ہمنوائی میں نیا پاکستان بنانے کی مبینہ سکیم کے تحت ملک کو بالترتیب 2014 کے پرتشدد دھرنوں، 2017 کی تباہ کن عدالتی فعالیت، 2022 میں اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکنے کے لئے آئین سے فراڈ اور پھر 9 مئی

Read more

کسی کی ویجائنا تو کسی کے منہ پہ تالے ہیں۔۔۔

آج کل تو گویا آگ سی پھیلی ہے جنگل میں، کہ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ نے تالے کا راز افشا کیا ہے۔ ایسی آگ میں کودنا تو نہیں چاہیے کہ سیانے فقط تماشائی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر ہم کہاں کے سیانے ہیں۔ ان کا ہر کالم پڑھتا ہوں سو پہلی ہی فرصت میں یہ بھی پڑھا، پھر اس پہ اختلافِ رائے رکھنے والوں کو بھی پڑھا۔ اب میرا مشاہدہ کیا ہے، سنیے، کسی کو برا لگے تو لگتا

Read more

ہم سے زیادہ اہانت مذہب کون کرتا ہے؟

سویڈن میں قرآن شریف جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف مسلم ورلڈ میں جو شدید رد عمل آیا ہے اس نے پاکستانی سیاستدانوں اور حکومت کو بھی مجبور کر دیا تھا کہ وہ ملک گیر سطح پر احتجاج کر کے اپنا حصہ بھی بقدر جثہ ادا کریں۔ اس ضمن میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر بھی فرمائی، ہو سکتا ہے شاید ٹکٹ کے امیدوار اسے تاریخی تقریر بھی قرار دے دیں۔ محترم نے اس واقعہ

Read more

کیا پاکستان امریکہ کو توڑنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

عوام کیا سوچتے ہیں؟ ان کا آئیڈیلزم اور ان کے سپنے کیسے ہیں؟ عوامی مائنڈ سیٹ کیسا ہے؟ آپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں تو یا تو آپ چائے کے ڈھابوں پہ بیٹھیں یا سوشل میڈیا پہ حالات حاضرہ پہ آنے والی پوسٹس پہ لوگوں کے کمنٹس پڑھیں۔ آپ مذہبی مدرسوں کے طلباء کے ساتھ بیٹھیں۔ نوجوانوں کے ساتھ کچھ ڈسکس کریں یا آپ سوشل میڈیا پہ چلے جائیں تو وہاں لوگ کہہ رہے ہوں گے ”یہ پاکستان ہی تھا

Read more

ٹک ٹاک پر امریکہ پہنچنے کا خواب دکھانے والی ویڈیوز: ’انسانی سمگلرز کی تو جیسے عید ہو چکی ہے‘

ماہرین کے مطابق ٹک ٹاک، یو ٹیوب اور واٹس ایپ پر موجود ایسی ویڈیوز ایک انتہائی منظم، اربوں ڈالر مالیت کی غیر قانونی انڈسٹری کا عوامی چہرہ ہیں جو امریکی قوانین میں تبدیلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غلط معلومات کے ذریعے اپنی خدمات کا پرچار کرتی ہے۔

Read more

استاد نور بخش: پسنی کے موسیقار جن کی دھنوں نے یورپی سامعین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

استاد نور بخش اس وقت موسیقار دانیال احمد کے ہمراہ یورپ کے دس ممالک میں 25 شوز میں پرفارم کر چکے ہیں اور تقریباً ہر دوسرے روز ان کی جانب سے لگائی جانے والے ویڈیوز میں لوگوں کو ان سروں پر ناچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Read more

پب جی پر محبت کے بعد وہ ’غلطی‘ جو پاکستانی انڈین جوڑی کو سلاخوں کی پیچھے لے جانے کا باعث بنی

سیما کی پہلی بار سچن سے کب ملاقات ہوئی، وہ نیپال کے راستے اتر پردیش کے ربوپورہ کیسے پہنچیں؟ سیما نے سچن کے ساتھ ڈیڑھ ماہ تک کیسے وقت گزارا اور سیما نے ایسی کون سی غلطی کی کہ وہ سلاخوں کے پیچھے چلی گئیں۔

Read more

پڑھی لکھی اداسی

پڑھی لکھی اداسی میرے اندر ایسے اترتی ہے جیسے ہر روز شام کچن کی کھڑکی سے گھر میں چپ چاپ اتر آئے جب میں سر جھکائے اپنے خیالوں کے جنگل میں کھڑی بظاہر سنک پر پڑے گندے برتن دھو رہی ہوتی ہوں اور کبھی کبھار صابن لگے برتنوں کو پانی سے کھنگالتے ہوئے اپنا سر اٹھا کے سنک کے عین اوپر لگی کھڑکی کی جالی کے پار دوسری طرف آنکھ بھر کے دیکھتی ہوں جہاں دور سے ایک چھت کی

Read more

پریم چند کا پھٹا ہوا جوتا (مکمل کالم)

پریم چند کو کون نہیں جانتا، شاید وہ نہیں جانتے جو اردو نہیں جانتے۔ پریم چند کو آپ جدید اردو افسانے کا جد امجد کہہ سکتے ہیں۔ ان کا شمار اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے سب سے بڑے مختصر افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ہندی ادب کے ماننے والے اسے ’اپنیاس سمراٹ‘ کہتے ہیں، جو کہ ناول نگاری کا بادشاہ ہے۔ انہوں نے تقریباً پینتیس برس کے ادبی کیریئر میں جو کچھ لکھا ذات، پات اور

Read more

پریم چند کا پھٹا ہوا جوتا – مکمل کالم

پریم چند کو کون نہیں جانتا، شاید وہ نہیں جانتے جو اردو نہیں جانتے۔ پریم چند کو آپ جدید اردو افسانے کا جد امجد کہہ سکتے ہیں۔ اُن کا شمار اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے سب سے بڑے مختصر افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ہندی ادب کے ماننے والے اسے ’اپنیاس سمراٹ‘ کہتے ہیں، جو کہ ناول نگاری کا بادشاہ ہے۔ انہوں نے تقریباً پینتیس برس کے ادبی کیریئر میں جو کچھ لکھا ذات، پات اور

Read more

چرب زبانی وبالِ مراسم

متین جہانوی بچپن سے ذہین تھا۔ بڑا ہو کر مزید مہین ہوتا گیا۔ ذہانت اسے وراثت میں اور متانت نام کے اثر سے ملی تھی۔ لیکن مہین ہونا اس کا فطری عمل تھا۔ پیدائشی کمزور، ناتواں اور بیمار زدہ ہونے کی وجہ سے اس کے مزاج میں نازکی اور سرشت میں تنک مزاجی شامل تھی۔ خوش بختی سے اسے متعدد تعلیمی ڈگریاں حاصل ہو گئیں، جس کا برملا اظہار وہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے کیا کرتا۔ بشمول عزیز

Read more

یونان کشتی حادثہ

سب سے نیچے پاکستانی؛ درمیان میں خواتین اور بچے ؛ اور سب سے اوپر شامی، فلسطینی اور مصری۔ ان کے مطابق انہیں ایڈریانا [ڈوبنے والی کشتی] میں مردہ مچھلیوں کی طرح ٹھونس دیا گیا تھا جس میں زندہ بچ جانے والوں نے بتایا کہ وہ ایک خوفناک طبقاتی نظام تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی اگر اوپر آنے کی کوشش کرتے تو انہیں بیلٹوں سے مارا جاتا اور انہیں کھانے اور پانی سے محروم رکھا گیا۔ سمگلروں

Read more

کچھ سردار کاشان مسعود کے بارے میں

کاشان مسعود! صرف ایک نام نہیں بلکہ وہ صدائے بازگشت ہے جس سے، مجھ سمیت آزاد کشمیر کے کئی نوجوانوں کے اذہان پر ثبت وہ نقوش ابھر آتے ہیں جو کسی انسان کی شخصی تشکیل کے ابتدائی مراحل سے متعلق ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ میں سن 2000 کی دہائی کے اوائل میں آزادی کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ اس تحریک کے بانیوں میں سردار کاشان مسعود کا نام سر فہرست تھا۔ یہ ان

Read more

محرومیوں کی سائنس

افسوس میرے بچگانہ خیالات پر، لیکن انہیں بیان کیے بغیر مجھے چین نہیں آئے گا۔ میرے ہسپتال میں ایک مریضہ آئی، جو ایک جلدی مرض میں مبتلا تھی، جس میں جلد سانپ کی کینچلی کی طرح اترتی رہتی تھی، پھر ایک عورت جسے پیشاب کی نالی کا انفیکشن تھا اور اس کے گھر والے اس سے گھن کھاتے تھے، اور ایک بوڑھے بابا جی ( جو اکیلے آئے تھے ) اور جن کا پیٹ بہت سافٹی سافٹی تھا، میں ایک

Read more

یونیورسٹی کے دن

انسان اس دنیا میں بے شمار خواہشات کے ساتھ آتا ہے وہ خواہشات وقت کے ساتھ بدلتی بھی ہیں اور بڑھتی بھی۔ اور یہ خواہشات شاید انسانی جبلت کا حصہ ہیں۔ والدین کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کی ہر خواہش کو پورا کرے اور اس کے لیے وہ اپنی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اسی طرح ایک طالب علم بھی وقت کے ساتھ ساتھ اپنے اندر خواہشات کا انبار یکجا کرتا ہے۔ ان خواہشات میں ایک

Read more

میں ایک جاسوس تھا

موجودہ دور میں جاسوسی نظام نے کافی ترقی کر لی ہے۔ اور روز بروز اس میں نئی ٹیکنالوجی کی بدولت جدت آ رہی ہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی یہ کتاب ”میں ایک جاسوس تھا“ ایک عمدہ کاوش تھی جس کا مقصد قارئین کے دل میں ان گمنام سرفروشوں کے لئے محبت پیدا کرنا جو اپنی جوانیاں ملک و قوم کے دفاع کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔ کسی بھی کتاب کو ناپسند کرنا اس کے مصنف کو ٹھیس پہنچانے کے

Read more

دلیپ کمار کی دوسری برسی اور ان کی 12 امر فلمیں

میتھڈ ایکٹنگ کے سَرخیل دلیپ کمار نے جو کردار نبھایا امر کر دیا۔ سنیما کے شائقین میں سے کون ہو گا جس نے امریکی اداکار مارلن برینڈو کا نام نہیں سن رکھا ہو گا؟ فرانسس فورڈ کپولا کی تین حصوں پر مبنی فلم ‘گاڈ فادر’ میں میتھڈ ایکٹنگ نے انہیں اداکاری کے میدان میں وہ مقام عطا کیا جو لازوال ہے۔ ہالی ووڈ میں وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے میتھڈ ایکٹنگ کے ذریعے اداکاری کے فن کو انگلی پکڑ

Read more

اخلاقی تقاضوں کا فقدان

انسان ایک معاشرتی حیوان ہوتے ہوئے بنائے عالم سے اس تگ و دو میں رہا ہے کہ دنیا میں ایک اچھا اور بہتر معاشرہ قائم ہو تاکہ لوگ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ سکیں۔ یعنی ان کے دکھ اور خوشیاں سانجھی ہوں۔ ان کے درمیان محبت، امن، مساوات، رواداری، ملنساری اور ہم آہنگی فروغ پائے تاکہ دنیا میں تعمیر و ترقی بھی ہو اور بھائی چارے کی مثال بھی قائم ہو۔ اگر ہم دنیا کی ابتداء پر غور و

Read more