اخلاقیات اور روایات کی سیاست کا امین تاج حیدر
آج کا دن اس شخص کے نام جس نے 83 برس کی عمر پائی اور اس کی یہ 83 برس کی زندگی بناوٹ اور ظاہری چاہ و حشمت سے پاک تھی۔ آج بدقسمتی کا یہ عالم ہے کہ ہماری سیاست بناوٹ کے اصولوں پر قائم ہو گئی ہے اور اس نے ہمارے پورے سماج کو زنگ آلود کر دیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے کردار بھی موجود ہیں جو روز اول ہی سے احترام، محبت اور مکالمہ نگاری، برداشت
Read more






























































