وانا وزیرستان: زراعت اور کسان کمیونٹی کو درپیش مسائل

نارتھ اور ساؤتھ میں تقسیم سے پہلے وانا انتظامی طور پر وزیرستان کا مرکز تھا۔ بعد میں ساؤتھ وزیرستان کا مرکز رہا۔ ہم اکثر وزیرستان کو دہشتگردی، بم دھماکے جیسے سابقے و لاحقے کے ساتھ سنتے آرہے ہیں۔ مگر مقامی آبادی کے مسائل اور روزگار کے وسائل کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ نوجوان اکثر روزگار کے لئے آبائی وطن کو خیر آباد کہہ کے دیار غیر جیسے پنجاب، کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان اور خلیج ممالک کی طرف کوچ کر

Read more

طلعت حسین۔ اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا

26 مئی 24 20 ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہو گئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیٔ صحت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ایک خوبصورت انسان اور ایک نفیس اداکار جسے شو بزنس کے مختلف شعبوں میں اعلٰی اور معیاری پرفارمنس کے لئے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کا شمار پاکستان کے اُن چند اعلٰی پائے کے اداکاروں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنے فن ِ اداکاری سے پاکستان کو ایک پہچان دی۔

طلعت حسین 1940 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اُن کے والد ایک سرکاری افسر تھے، جن کا نام الطاف حسین وارثی تھا۔ اُن کی والدہ شائستہ بیگم جو کہ ریڈیو براڈ کاسٹر تھیں۔ جب اُن کے والد کی تعیناتی راول پنڈی میں ہوئی تو پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے قبل ہی وہ یہاں منتقل ہو گئے۔ اُن کی ابتدائی تعلیم راول پنڈی ہی میں مکمل ہوئی۔ پاکستان بن جانے کے بعد ، ریڈیو پاکستان کے قیام پر طلعت صاحب کی والدہ ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔

Read more

انیلا عمیر: وہ خاتون جو جانوروں کو اپنے بچے سمجھ کر پالتی ہیں

انیلا گذشتہ 19 سال سے گلی محلے اور پالتوں جانوروں کو ریسکیو کر رہی ہیں لیکن 2021 ایک روتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو ان کے پاس آئی تھی، اس کے رونے کی آواز نے انیلا کو اتنا متاثر کیا کہ انھوں نے اسے بچانے کا فیصلہ کیا اور اس واقعے کے بعد سے انھوں نے جنگلی جانوروں کو بھی ریسکیو کرنا شروع کیا۔

Read more

ہیٹ ویو: پاکستان اور انڈیا میں ’انسانی وجود کا مسئلہ‘ بننے والی گرمی سے بڑے شہر کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا میں اس وقت قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تو درجہِ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور اس صورتحال کا سامنا دور دراز صحرائی علاقوں کو نہیں بلکہ بڑے بڑے شہروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

محبوبہ کے ساتھ بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم

یہ عدالتی فیصلہ ان کی طلاق کے دس سال بعد سامنے آیا، جب پہلی بار یہ انکشاف ہوا تھا کہ ان کا اپنی محبوبہ سے ایک بچہ بھی ہے۔

Read more

اچھے کاموں کی ستائش ہونی چاہیے

  نوے سال انگریزوں کی غلامی میں گزارنے کے باعث ہماری نفسیات میں حکومت کے خلاف ایک نفرت سی پیدا ہو گئی تھی۔ اِس پر تنقید کرنا اور اِس کے اندر کیڑے نکالنا قومی فریضہ قرار پایا تھا۔ آزادی مل جانے کے باوجود ہمیں زیادہ تر ایسے حکمران میسّر آتے رہے جو عوام کے مفادات کے سامنے اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل میں لگے رہتے۔ اُن کے رویوں سے رعونت ٹپکتی اور اُن کے مزاج میں فرعونیت رچی بسی تھی۔

Read more

نظریاتی نواز شریف نون لیگ کی ضرورت

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ابھی حال ہی میں چھ سال بعد اپنی پارٹی کی قیادت سنبھالی ہے اور وہ ایک بار پھر مسلم لیگ نون کے صدر بن گئے ہیں، نواز شریف آٹھ فروری کے بعد سے پولیٹیکل ہائبرنیشن میں تھے، وہ کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے، انہوں نے صرف شہباز شریف اور مریم نواز کی حلف برادری کی تقریبات میں شرکت کی تھی اس کے بعد سے نواز شریف منظر عام سے غائب ہو چکے

Read more

کوٹھے سے وابستہ ایک غلط العام روایت

روایت اور درائیت کی اصطلاحات علمی سطح پر حدیث کو جانچنے کے حوالے سے استعمال ہوتی ہیں۔ تشریح کچھ یوں ہے کہ ایسی روایت جو پرکھ کے پیمانے پہ درست ثابت ہوتی ہو، مستند سمجھی جاتی ہے۔ میں نے اگرچہ اپنے مضمون کے لیے ایسے ہی معیارِ پرکھ کی طرف رجوع کرنا ہے لیکن میرا موضوع بالکل مختلف ہے۔ میں یہاں ایک ایسی سماجی روایت کو درائیت کی بنیاد پر رد کروں گا جو نہ معلوم کب سے ایک درست

Read more

جذبہ انسانیت پر کچھ باتیں

میرا ہر کالم یا بلاگ اپنے اندر کوئی نہ کوئی اصلاحی پیغام سموئے ہوتا ہے۔ ایک اچھے لکھاری کے لکھنے کا مقصد صرف اپنا دل ہلکا کرنا نہیں بلکہ ارد گرد نظر آنے والی خرابیوں اور برائیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کی کوشش کرنا ہوتا ہے۔ انسان اور معاشرہ خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہیں، اگر ہم ان کی لسٹ بنائیں اور پھر ہر خامی کو خوبی میں بدلنے کی کوشش کریں تو اس عمل کو اصلاح

Read more

پیغلہ (دوشیزہ) ناول

پیغلہ ناول صاحب زادہ محمد ادریس کا لکھا ہوا پشتو ناول ہے۔ جسے حیران خٹک نے دوشیزہ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ناول پشتو میں 1949 میں منظر عام پر آیا ہے۔ اور یہ ناول پشتو کے اولین و سابقین ناولوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس ناول کو حیران خٹک نے بہت ہی کمال مہارت سے ترجمہ کیا ہے بلکہ ترجمے سے زیادہ یہ ایک طبع زاد ناول معلوم ہوتا ہے۔

Read more

چاغی میں کھانے کے لیے گھاس بھی نہیں اُگتی

گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے چند ڈرائیورز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں اُن کے پاؤں کے چھالے دکھائے جا رہے تھے۔ ڈرائیورز کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے انھیں روک کر ننگے پاؤں تپتی ریت پر کھڑا کیا تھا۔ بلوچستان میں سکیوریٹی چیک پوسٹوں پر ہتک آمیز، اذیت ناک اور انتہائی جابرانہ رویوں کو برداشت کرنا تو معمول کے مطابق ہے۔ کل ہی سی پیک کے شہر گْوادر میں سید ہاشمی ائرپورٹ

Read more

منٹو کی ہیرا منڈی سے سنجے بھنسالی کی ہیرا منڈی تک

مغل دور میں شاہی قلعہ کے دیوان عام اور روشنائی دروازے کے سامنے ایسے لوگوں کا محلہ تھا جو شاعری، گانے بجانے اور ناچنے میں مہارت رکھتے تھے۔ شاہی قلعہ اور محل کی ہمسائیگی کی وجہ سے اس محلے کو شاہی محلہ کہا جاتا تھا۔ اس دور میں اس محلے کے رہائشیوں کا قلعہ اور شاہی محل میں بہت آنا جانا تھا، اور ان کو شاہی محل اور امراء قلعہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ محلے کے لوگ ہی صرف قلعہ

Read more

چاؤ چترال کا

چار بجے ہم ریسٹ ہاؤس سے نکل آئیں۔ اب میں نے چترال کے ناک نقشے پر توجہ مرکوز کی۔ کوہ ہندوکش کے بلند و بالا پہاڑوں میں چاروں طرف سے گھری ہوئی یہ وادی اپنی چند خصوصیات کی بنا پر ہر سیاح کی توجہ فوراً اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔ شور مچاتا کف اڑاتا دریائے چترال شہر کے بیچوں بیچ بہتا ہے۔ چُیو پل پر کھڑے ہو کر شہر کا نظارہ کریں یا کسی اور جگہ سے شاہی مسجد کے بلند و بالا مینار اس کا مغلیہ طرز تعمیر اس کے شاندار گُنبد سنگ مر مر اور سرخ اینٹیں آپ کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مشابہت شاہی مسجد لاہور سے جوڑیں گے۔ کسی اونچی جگہ کھڑے ہو جائیں تو پچیس ہزار فٹ سے بھی بلند تر ترچ میر کی برف سے ڈھنپی چوٹی خوبصورت اور منفرد نظر آتی ہے۔

Read more

1998  کے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا پس منظر

ہر صحافی کی طرح میری بھی یہ خواہش تھی کہ ریٹائر ہو جانے کے بعد اپنی ڈائری میں لکھے چند واقعات اور موضوعات پر غور کرتے ہوئے کتاب کے بعد کتاب لکھتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجاﺅں۔ میری لکھی کتابیں ”دھماکہ خیز انکشافات“ کا مجموعہ تصور ہوں۔ ہائے افسوس رزق کی ضرورت نے روزانہ کالم لکھنے اور اب ٹی وی پر آواز لگانے سے مہلت ہی نہیں دی۔ مہلت مل جاتی تو شاید میری پہلی یا دوسری کتاب فقط

Read more

اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیراہن!

گیٹ پہ رکشا رکا۔ ہم اترے، سامان اتارا گیا اور ہم نے ادھر ادھر نظر اٹھا کر دیکھا۔ گیٹ کھلا ہوا تھا۔ باوردی چوکیدار ایک طرف کھڑا تھا اور چاروں طرف لڑکیاں ہی لڑکیاں۔ رنگ، خوشبو، آوازیں، قہقہے، پرمسرت چہرے۔

ہمیں لگا اقبال نے انہیں دیکھ کر ہی وہ مشہور عالم شعر کہا ہو گا۔ اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیراہن۔

ہم نے فوراً اپنی طرف نگاہ کی۔ کانسی رنگ جو پہن کر چلے تھے کہیں نہیں تھا۔ راہ کے گردوغبار نے کپڑوں کو ایک ملگجے روپ میں ڈھال دیا تھا۔ ہائے ہائے یہ سب کیا سمجھیں گی، کون ہے اتنی گندی سندی لڑکی؟

Read more

نواز شریف کا متبادل کوئی نہیں

آج کی نوجوان نسل پاکستان کے ایٹم بم اور پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا اکثر مذاق اڑاتی ہے۔ شاید ان کو معلوم نہیں کہ پاکستان نے کن حالات میں ایٹم بم بنایا اور کس قسم کی عالمی دھمکیوں کے حصار میں ایٹمی دھماکے کیے۔ ایٹم بم بنانے کا پروگرام شروع کرنے والے ذوالفقار بھٹو اور ڈاکٹر قدیر تو آج زندہ نہیں ہیں لیکن نواز شریف زندہ ہیں ان سے پوچھیں کہ پاکستان نے ایٹم بم کیسے بنایا اور کن

Read more

عزت، پہلوانی اور دودھ کی لسی۔

ہمارے دوست شیخ از پیر یعنی شیخ ناش پاتی نے ایک دن تھڑے پہ چائے پیتے ہوئے، گولڈ لیف کا ایسا لمبا کش کھینچا کہ سگرٹ نے ہاتھ جوڑے کہ بھیا سانس تو لینے دو ۔ پھر شیخ گویا ہوئے کہ تمام عمر میں یہی سمجھتا رہا کہ عزت دوسروں سے ملتی ہے۔ اسی لیے میں دوسروں سے عزت کی بھیک مانگتا رہا ہوں۔ دھوپ میں بال سفید کیے تو سمجھ آئی کہ دوسروں سے تو چَونی بھی نہیں ملتی،

Read more

طلعت صاحب کی رحلت اور میرا پچھتاوا

عرصہ ہوا طلعت حسین صاحب سے فون پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ اتوار کی سہ پہر لیکن ان کی رحلت کی خبر ملی تو یادوں کا انبار جمع ہونا شروع ہو گیا۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل تعارف ان کی ذات سے نہیں بلکہ آواز سے ہوا تھا۔ آٹھویں جماعت پہنچ جانے کے بعد اتوار کے دن دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کی اجازت مل چکی تھی۔ جو بھی فلم دیکھنے جاتے وہاں سب سے پہلے ”پاکستان

Read more

پی آئی اے طیارے کے اغوا سے چاغی میں ’اللہ اکبر‘ کے نعروں تک: جب دُھول کے بادلوں نے سورج کا چہرہ دھندلا دیا اور سیاہ گرینائٹ سفید ہو گیا

28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔

Read more

جڑانوالہ سے چلو چلو اب سرگودھا چلو

لگ بھگ 30 سال قبل ضیائی دو رسے شروع ہونے والا ہمارا مجموعی ذہنی تعلیم و تربیت کا قافلہ قَریہ قَریہ، نگر نگر اپنے عِلم، انسان دوستی، انسانی وقار، حقوقِ نسواں، اقلیتوں کی جان و مال کے تحفظ اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے اور اعلیٰ وقار کے جھنڈے گاڑنے کے بعد جڑانوالہ سے ہوتا ہوا اب سرگودھا پہنچ گیا ہے۔ ہمارے اس قافلے کی ذہنی تربیت 1986 کے آس پاس چند مخصوص قوانین متعارف کروانے سے شروع

Read more

عدلیہ کی بے توقیری

ہر انسان اپنی عزت و تکریم کا خود ذمہ دار ہے۔ اعلی اوصاف کا اظہار عزت اور تکریم کا سبب ہے تو اس کے برعکس رویے اور اقدامات عزت و توقیر کی نفی کا باعث ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ عدلیہ کے ساتھ ظلم خود عدلیہ نے کیا تو یہ غلط نہ ہو گا۔ جسٹس منیر نے ”نظریہ ضرورت“ ایجاد کیا وہ جسٹس بندیال تک پہنچا تو ”گڈ ٹو سی یو“ کی صورت میں سامنے آیا۔ جسٹس منیر نے

Read more

کیا سیاست ہمارے رویّے میں شدت پیدا کرتی ہے؟

اگر آپ برا نہ مانیں تو آج ایک ذاتی سا احساس شیئر کرنا چاہتا ہوں آپ کے ساتھ۔ بات یہ ہے کہ پاکستان میں مقیم اپنے بعض پرانے دوستوں سے جب کبھی فاصلاتی رابطہ ہو تو میں ان کی اور اپنے دوستوں کی خیریت جاننے کا متمنی ہوتا ہوں۔ پوچھتا ہوں: ”یار، فلاں دوست کیسا ہے؟ کافی روز سے بات نہیں ہوئی۔“ دوسری جانب سے ناگواری سے جواب ملتا ہے: ”ارے، کس بے ایمان کی بات کر رہے ہو۔ کراہت

Read more

چوبیس مئی، 1984

چوبیس مئی، 1984۔ ٹیکسی چلی، گھر پیچھے رہ گیا اور وہ مہربان چہرے بھی جن کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور چہروں پہ مسکراہٹ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ احباب کو خیال آئے کہ ہم اس جدائی پہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیے ہوں گے اور بھائی ٹیکسی میں چپ کروانے کی کوشش میں ہلکان ہوتا ہو گا۔ یقین جانیے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چپ کروانے کی نوبت تو تب آتی اگر ہم۔ سب گھر والے جانتے تھے کہ

Read more

پاکستان کے طاقت ور اداروں کا ماضی

اداروں کی موجودہ محاذ آرائی ملک کو ایک ایسی دلدل میں دھکیلتی دکھائی دیتی ہے جس کا انجام اچھا نظر نہیں آتا۔ یاد رکھیں! تمام مسائل کا حل ڈائیلاگ میں ہوتا ہے جبکہ بڑھتی ہوئی کشیدگی مسائل میں اضافہ کا سبب بنتی ہے۔ ہم اپنی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمارے طاقتور اداروں کا کردار کبھی بھی مثالی نہیں رہا اگر آج ہم تاریخ کے اوراق پلٹ کر مستقبل کے لیے بہتر لائحہ عمل تلاش کر پائیں تو شاید ہماری

Read more

باغوں کا شہر

ایک روز میں گوگل میپ پر لاہور کا نقشہ دیکھ رہا تھا۔ میں اپنے آبائی شہر کے مقابلے میں لاہور کی وسعت دیکھ کر بہت حیران ہوا۔ میں جو لاہور تعلیم اور جاب کے سلسلے میں آیا تھا، شہر کی بوقلمونیوں میں کھو گیا اور اسی کا ہو کر رہ گیا۔ میں نے گریٹر اقبال پارک پر نقشے کو زوم ان کیا۔ اس قطعے میں لاہور کی تین مشہور تاریخی عمارات تھیں : شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد جو مغل

Read more

موڈاسا

موڈاسا: لاہوری صوفی کے ہاتھوں ایک ہندو راجہ کا مسلمان ہونا۔ تاتہ ٹوپے۔ جنگِ آزادیٔ کا ہیرو۔ اورنگزیب کی جائے پیدائش۔ اس پورے سفر میں مجھے جس بات کا مسلسل احساس ہو رہا تھا وہ یہ تھی کہ اب شاید ہی کبھی دوبارہ ان علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔ اس لیے میں کوشش کرتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ علاقے دیکھوں۔ میں سونے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد دوبارہ ریل کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر

Read more

پاکستان میں تعلیمی زوال اور حاکم طبقات کے رویے!

چند روز قبل گورنمنٹ کالج لاہور سے وابستہ اپنے ایک دوست کی رائے جاننے کے لئے ایک علمی مقالہ بھیجنے کا اتفاق ہوا جس کے نتیجے میں معلوم ہوا کہ وہ دوست جو پہلے کبھی علم و ادب اور کتابوں کے بڑے رسیا تھے اور گھنٹوں ادبی مباحث اور مطالعہ میں صرف کرتے تھے، اب نوکری ملنے کے بعد بہت ”پریکٹیکل“ ہو گئے ہیں اور ”جمع تفریق“ کے علاوہ ان کی دیگر تمام علوم میں دلچسپیاں ماند پڑ گئی ہیں۔

Read more

بزعم خود مرد حق: ضیا الحق

سابق صدر جنرل ضیا الحق یقینی طور پر ایک متنازع شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیا الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیا الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیا الحق کا نام سن کر ان کا خون کھولنے لگتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے موقع پر لاہور کے اردو بازار میں ایک غریب جیالے

Read more

مدثر نارو

شوہر کی تلاش میں مصروف صدف چغتائی ایک دن اچانک ہی خاموش ہو گئیں۔ وہ 2018 ء سے اپنے لاپتہ شوہر کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی تھیں کہ مئی 2021 ءمیں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا اور ان کا چھ سالہ بیٹا دادی کے ساتھ باپ کی تلاش میں دائر مقدمے کی سماعت میں عدالتوں کی سخت اور نامہرباں راہداریوں کی خاک چھان رہا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی سچ بولنا آسان

Read more

چالیس برس پہلے کا مئی اور ڈاکیہ!

نہ جانے قسمت مہربان تھی یا ڈاکیہ کہ ایک خط وہاں پہنچ ہی گیا جہاں اسے دس دن پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔
تئیس مئی، 1984۔

ہم لکھ چکے ہیں میڈیکل کالج میں داخلے کی خبر تو فروری کے آخیر میں ہی مل چکی تھی اور یہ بھی کہ ہر طرف سے مبارکبادیاں مل رہی تھیں۔

رشتے دار، محلے دار، سہیلیاں، کلاس فیلو۔ کوئی نہ کوئی آتا رہتا۔ مبارک باد کے ساتھ یہ جملہ۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا۔ ہم منہ کھول کر دیکھتے، ہائیں۔ انہیں کیسے پتہ تھا؟ امتحانوں سے تو ہم گزرے اور پھر بھی ہمیں پتہ نہیں تھا۔

اگلا جملہ کچھ یوں ہوتا۔ ہائے اب یہ چلی جائے گی۔ پانچ برس۔ اتنا طویل عرصہ؟ امی اداس لہجے میں کہتیں۔ خیر صلا۔ گزر جائے گا یہ وقت۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپا بھی اداسی سے مسکرا دیتیں۔ اور ہم۔ ہم جوش سے کہتے۔ کون سا سات سمندر جا رہی ہوں میں کہ پھر آہی نہ سکوں؟

Read more

کیا آپ تخلیقی اقلیت سے واقف ہیں؟

دنیا کے ہر معاشرے میں افراد کے دو گروہ ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔ روایتی اکثریت اور تخلیقی اقلیت۔ روایتی اکثریت پر مشتمل افراد مروجہ معاشرتی رسم و رواج اور اصول و ضوابط کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ ان کی سوچ اور ترجیحات معاشرے اور خاندان کے بنائے گئے سانچوں میں ڈھلی ہوتی ہیں۔ جن سے انحراف گناہ اور جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ روایتی اکثریت میں تخلیقی اذہان نہ ہونے کے برابر ہوتے

Read more

خود نوشت، ”ریاض نامہ“ پر ایک نظر

آپ ملک کے اندر ہوں یا باہر، یادوں سے چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ انسانی زندگی میں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب گزرے شب و روز ”یادیں“ بن جاتی ہیں۔ ان یادوں کے بہت سے کردار بھی ہوتے ہیں کچھ زندہ ہوتے ہیں اور کچھ گزر گئے ہوتے ہیں۔ کچھ قریب ہوتے ہیں، کچھ ہزاروں میل دور ہوتے ہیں۔ بقول شاعر، ہر طرف یوں تیری یادوں کا دھواں ہوتا ہے تیری دوری میں بھی قربت کا گماں

Read more

ریاستی ستونوں کے مابین سنگین ہوتی کشاکش

منگل اور بدھ کے روز سینٹ کے جو اجلاس ہوئے انہیں پارلیمان ہاﺅس جاکر نہیں دیکھا۔ لیپ ٹاپ کھول کر براہِ راست نشریات کی بدولت کارروائی کا مشاہدہ بھی نہیں کیا۔ محض ”تازہ ترین“ جاننے کے ارادے سے ٹی وی کھولا تو ہر نیوز چینل پر منگل کے روز سینیٹر فیصل واوڈا صاحب کی جانب سے ہوئی طولانی تقریر براہِ راست دکھائی جارہی تھی۔ واوڈا صاحب دبنگ آدمی ہیں۔ ٹی وی کیمروں کے روبرو گفتگو کے ذریعے ناظرین کی توجہ

Read more

کرغیزستان کی ڈاکٹر ساز منڈی

حالیہ دنوں میں پاکستان میں کرغیزستان کا نام ہر اخبار اور ٹی وی کے سکرینوں پر نظر آ رہا ہے، اس کی وجہ وہاں موجود پاکستان میڈیکل کے طلبا پر مقامی باشندوں کے پرتشدد حملے ہیں۔ یہ ملک ازبکستان کو چھوڑ کر اس خطے کا سب سے غریب اور غیر ترقی یافتہ ملک ہے۔ اس لیے اس کی ایک تہائی آبادی دیگر ملکوں میں کام کی تلاش میں جاتی ہے۔ اس ملک کا سب سے بڑا بزنس جسم فروشی ہے۔

Read more

کیا پاکستانی عدالتیں اپنے دائرہ کار سے تجاوز کرتی ہیں؟

عدلیہ کو مقنّنہ اور انتظامیہ کے ساتھ ریاست کے بنیادی ستونوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ عدلیہ کے بغیر ریاست کے وجود پر ہی سوالیہ نشان لگ جاتا ہے اس لیے جس طرح مقنّنہ اور انتظامیہ کی کارکردگی ریاست کی مضبوطی پر اثرانداز ہوتی ہے اسی طرح عدلیہ کا کام بھی کسی طور نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ مولانا ابو الکلام آزاد نے کہا تھا ”تاریخ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدان جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں

Read more

منو بھائی: نایاب ہو تم

میری پسندیدہ ادبی شخصیت ”منو بھائی“ کو ہم سے بچھڑے کئی سال بیت گئے لگتا ہے گویا صدیاں بیت گئی ہیں۔ انہیں خراج تحسین پیش کرنا میرے لیے ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے کیونکہ باوجود کوشش کے وہ لفظ ملنا ناممکن ہو جاتے ہیں جو ان کی تعریف میں لکھے یا بیان کیے جا سکیں۔ بس اتنا کہوں گا کہ منو بھائی ایک عظیم شخصیت تھے وہ بہت زبردست دانشور، شاعر ڈرامہ نگار اور ایک عظیم مصنف تھے۔ جنہوں نے

Read more

"چار آدمی” اور ڈاکٹر امجد ثاقب

میں نے چند کتابیں منگوائیں، ان میں یہ ایک کتاب کا عنوان تھا ”چار آدمی“ حقیقت تو یہی ہے کہ مجھے جن ناموں کا تذکرہ تھا اس کتاب کے سر ورق پر ان کی وجہ سے بہت معتبر کتاب محسوس ہوئی اور میں نے ازخود کشش محسوس کی۔ کتاب خریدنے کے بعد کئی دن یا ایک دو ماہ یہ کتاب کچھ مصروفیات کے باعث اور پہلے سے جاری شدہ زیر مطالعہ کتابوں کی وجہ سے یوں ہی کتابوں میں موجود

Read more

پی کے 8303 کی تباہی: ’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے، طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں‘

پی کے 8303 نے چار برس قبل آج ہی کے دن لاہور سے کراچی کے لیے اڑان تو بھری لیکن منزل سے چند قدم دور اس کا سفر ایسے تمام ہوا کہ 99 میں سے صرف دو افراد ہی زندہ بچ سکے اور تحقیقات میں حادثے کی وجہ کوئی مشینی یا تکنیکی خرابی نہیں بلکہ انسانی غلطیوں کو قرار دیا گیا۔

Read more

ملتان کا ضمنی انتخاب اور فارم 47 والی کہانی

لاہور کے ٹیکسالی دروازے سے اٹھے ہمارے خطے کے یکا و تنہا ملامتی شاعر شاہ حسین نے بہت سادگی سے یہ حقیقت بیان کر رکھی ہے کہ ’’تخت‘‘ مانگنے سے نہیں ملا کرتے۔ تحریک انصاف مگر اس حقیقت کا کماحقہ ادراک نہیں کر پائی ہے۔ سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ انحصار نے میری دانست میں اسے عملی سیاست کے ٹھوس تقاضوں سے بے اعتنائی کی جانب دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ وہ سیاسی اعتبار سے ایک ’’متوازی دنیا‘‘ میں رہنا

Read more

ابتسام الٰہی ظہیر کی ڈگریوں کی قطار اور عبدالسلام فزکس کانفرنس

علامہ ابتسام الہی ظہیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ ہیں۔ آپ اس وقت شاید پاکستان کی سب سے متحرک مذہبی شخصیت ہیں۔ آج میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ اسٹڈی کروں اور لکھوں۔ آپ علامہ احسان الٰہی ظہیر کے صاحبزادے ہیں جو اپنے وقت کی بڑی مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر بنیادی طور پر حافظ قرآن ہیں اور انہوں نے حفظ کی سند لاہور کی مشہور جامعہ لسوڑیاں والی سے حاصل

Read more

ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ: پنجاب میں ہتکِ عزت کا نیا قانون کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی نے حال ہی میں ہتک عزت کا ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت حکومت ایسے خصوصی ٹریبیونل بنا پائے گی جو چھ ماہ کے اندر اندر ایسے افراد کو سزا دیں گے جو ’فیک نیوز بنانے اور پھیلانے میں ملوث ہوں گے۔‘ لیکن یہ قانون اتنا متنازع کیوں ہے اور پنجاب حکومت کو اس وقت یہ قانون لانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

Read more

عجب آزاد مرد تھا: ڈاکٹر اجمل نیازی

کسی فن کار، ادیب اور شاعر کو ایسا شخص میسر آ جائے جو اس کے جملہ فن کو دُنیا کے سامنے لے آئے، یہ کسی فنکار، ادیب اور شاعر کی خوش نصیبی ہو گی، ہزاروں فن کار، اُدبا اور شعرا دُنیا میں آئے، اپنے فن کا لوہا منوایا اور رخصت ہو گئے، چند خوش نصیب ایسے ہیں جنھیں تحقیق کی غرض سے کہیے یا محبت و اِلتفات کی نگاہ سے کسی نے مُقفل الماریوں سے باہر نکالا اور ازسرِنو دُنیا

Read more

اقبال میوزیم: قومی ورثے پر مزید توجہ کی پکار

کل بروز ہفتہ کو 18 مئی تھا جسے عالمی طور پر عجائب گھر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سے ایک زور قبل ہمیں اپنے شعبہ سے حکم نامہ ملا کہ آپ سب لاہور میں موجود اقبال میوزیم ( جو کہ جاوید منزل، علامہ اقبال روڈ) پر واقع ہے جائیں اور وہاں تعمیرات پر ہونے والے سیمنار میں شامل ہو کر عجائب گھر کے عالمی دن کو آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سنگ منائیں۔ اس سیمنار میں آرکیالوجی

Read more

سیاسی بحران، ایجی ٹیشن اور مذاکرات

سانحہ 9 مئی کو ایک سال ہو گیا ہے۔ اس سانحہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والوں کو تاحال قرار واقعی سزا نہیں دی گئی البتہ معمولی نوعیت کے جرم میں کچھ لوگوں کو ایک دن سزا تو ہوئی لیکن اگلے روز انہیں معافی بھی مل گئی عام تاثر یہ ہے کہ اس سانحہ کے منصوبہ بازوں کو بھی قوم سے معافی مانگنے پر رہائی ملنے کا امکان ہے۔ فوج کے ترجمان نے بھی برملا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے

Read more

لاہور اور تقسیم

لاہور بلاشبہ دھنک مثل ہے کہ اس کے خمیر میں کئی ایک مذاہب، قومیتوں و تہذیبوں کی آمیزش ہے۔ مگر اس شہر نگاراں کی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب ہر جا نفسا نفسی کا عالم تھا اور یہ روشن شہر تاریکیوں میں ڈوب گیا۔ سن 1947 چودہ و پندرہ اگست کی درمیانی شب نوید آزادی تک محدود نہیں۔ بلکہ یہ صبح آزادی اندھیروں میں ڈوبی ہونے کے علاوہ سرخی مائل بھی ہے۔ قریباً دس لاکھ لوگوں

Read more

معاشرے میں کم عمری کی شادیوں کا رجحان اور ہمارا قانون

پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کی روایت پرانی چلی آ رہی ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان ماں اور پیدا ہونے والے بچے اٹھاتے ہیں۔ کم عمری کی شادی جیسے ظلم کا شکار صرف ہمارے بچیاں اور بچے نہیں ہوتے بلکہ پوری دنیا میں ہی یہ ظلم جاری ہے۔ ان سے نہ صرف ان کا بچپن چھین لینا جاتا ہے بلکہ بے فکری، کھیل کود اور پڑھنے کی عمر میں ان معصوم چہروں پر ذمہ داریاں واضح نظر

Read more

ہم تحریروں میں ملیں گے (میقات ہشتم 24)

جی سی یونیورسٹی لاہور کا پی جی گیٹ جو کہ ڈی سی آفس کے روبرو اور میٹرو سٹیشن کے پہلو میں ہے، اس گیٹ سے اندر داخل ہوتے ہی ایک ڈبہ نما ہال کمرے سے شور و غل کا ایک طوفان ہماری سماعتوں کے استقبالیے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔ یہ ہال نما کمرہ جو کہ اہل جی سی یو کی بھوک پیاس مٹانے میں ہر وقت مصروف عمل رہتا ہے اس سے اشتہا انگیز خوشبوؤں کی مہک کم

Read more

شیما کرمانی: ہر تان ہے دیپک

تحریر: صائمہ حیات/ عاطف حیات پرفارمنگ آرٹ اور بطور خاص کلاسیکل رقص کو ہمارے یہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی سطح پر اس فن کی پذیرائی نہ ہونے کے سبب یہ فن اب یکسر معدوم ہو چکا ہے۔ ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبعلموں کی اکثریت تعلیم حاصل کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ طالب علم اپنے پورے تعلیمی کیریئر کے دوران اس فن سے مکمل طور پر نابلد رکھے جاتے ہیں بلکہ نصاب میں

Read more

رات، اور مَیں سفر میں: جدید آئرش شاعر جوزف کیمبل اور اُن کی نظمیں

اردو کے علاوہ دوسری زبانوں کا ادب پڑھنے کا شوق مجھے بچپن ہی میں ہو گیا تھا۔ یہ ”بچپن سے“ محاورتاً نہیں لکھ رہا۔ واقعتاً لکھ رہا ہوں۔ گھر میں والد صاحب جناب یزدانی جالندھری کی کتابوں کا جو ذاتی ذخیرہ تھا اُس میں کتنی ہی زبانوں کی کتب اور جرائد موجود تھے۔ میں طبع زاد اردو ادب کے ساتھ ساتھ ان کی محفوظ کی ترجمہ شدہ کتابیں بھی ”چٹ“ کر جاتا تھا۔ مثلاً کی کتابوں میں مجھے قیامِ پاکستان

Read more

روشنی کے سفیر

زیرِنظر کتاب ”روشنی کے سفیر“ (پاکستان کے مثالی اساتذہ ) کے عنوان سے ڈاکٹر انجم حمید نے ادارہ فروغ قومی زبان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رؤف پاریکھ کی زیرنگرانی مرتب کیا جسے ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد نے سنہ 2022 میں شائع کیا۔ اس سے قبل اس کتاب کی جلد اوّل کو ادارہ فروغ قومی زبان نے سنہ 2018 میں شائع کیا جسے ڈاکٹر رؤف پاریکھ اور افتخار عارف کی سربراہی میں ڈاکٹر راشد حمید اور ڈاکٹر صفدر رشید

Read more

سرکاری جامعات، حکومتیں اور عدالت عظمیٰ!

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبا و طالبات کو آسان اقساط پر موٹر سائیکل اور سکوٹیز دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس اسکیم کے اعلان سے طالبعلموں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی۔ وجہ یہ کہ ہمارے ہاں پبلک ٹرانسپورٹ کے حالات نہایت دگرگوں ہیں۔ خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی دوران سفر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ خواتین اور بچیوں کو ہراسانی اور چھیڑ خانی بھی برداشت کرنا پڑتی ہے۔ ان حالات میں آسان اقساط

Read more

صاحب کا کتا سرکاری گاڑی میں نہیں بیٹھ سکتا

آزاد جموں کشمیر میں وہاں کی عوام کچھ زیادہ ہی اپنے حقوق پہچاننے میں آج کل مصروف ہیں۔ بہت سارے واقعات تو بیشتر لوگ ٹی وی پر اور اس سے ہزار گنا زیادہ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔ یہ سب عنقریب ہمارے گھٹن زدہ معاشرے میں ہر جگہ ہوتا دکھائی دے گا۔ اس لیے کہ معاشرے میں مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ اب لوگوں کی قوت برداشت جواب دے رہی ہے۔ تین چار برسوں کے فرق سے مہنگائی

Read more

’اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں‘

احمد مشتاق کے ساتھ ایک دن – 26 جون 2023ء ۔ امریکا میں ہوسٹن شہر کے ایک ہوٹل کے باہر ڈرائیو وے کے فٹ پاتھ پر، اپنی کافی اور سگریٹ لے کر بیٹھا ہوں۔ مجھے ایک ایسے شخص کا انتظار ہے جس کو مل کر عمر رفتہ، جو کبھی نہیں لوٹتی، والہانہ انداز میں مجھ سے لپٹ جاتی ہے۔ میں اس کے انتظار میں ساری عمر اسی طرح فٹ پاتھ پر بیٹھ سکتا ہوں۔ تھوڑی دیر بعد ایک گاڑی آ

Read more

تقسیم کے بنیادی ہتھیار تشدد اور توڑ پھوڑ ہوتے ہیں

یہ دریائے راوی ہے جس کا پانی عاشقوں کی آنکھ سے زیادہ صاف اور اِس کی چراہ گاہیں باغ اِرم سے زیادہ خوشگوار تھیں۔ یہ دریا تہذیبوں کا امین اور رازوں کا مکین ہے۔ یہ دریا گورو نانک جی مہادیو کے جنم استھان ( ننکانہ صاحب) سے لے کر اُن کے دُنیا سے کنارہ کرنے تک (کرتار پور) کی زندگی کا چشم دید گواہ ہے۔ گورو نانک جی مہادیو کی سادہ سی تعلیمات نے ہند کے سماج میں ایک زبردست

Read more

آئی پی ایل کا فیصلہ کن مرحلہ چھوڑ کر پاکستان کے خلاف سیریز کو ترجیح دینے پر انڈیا میں انگلش کھلاڑیوں پر تنقید

آئی پی ایل کی مختلف فرنچائز سے منسلک انگلش ٹیم کے کھلاڑی پلے آف راؤنڈ سے پہلے ہی ٹونامنٹ چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں اور اس پر انڈین شائقین میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

عدلیہ اور پارلیمنٹ میں بڑھتی تلخیاں

عدلیہ اور ریاست کے طاقتور ترین ادارے کے مابین تلخیاں اور بدگمانیاں شدید سے شدید تر ہورہی ہیں۔ ان کے تعلقات کو معمول پر لانا مجھ دو ٹکے کے رپورٹر ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر حوالے سے بے اختیار عوام کی اکثریت کے لئے ممکن ہی نہیں۔ کتابوں میں پڑھ رکھا ہے کہ جدید ریاستوں کے باسی ”شہری“ کہلاتے ہیں۔ ان کے چند بنیادی حقوق ہوتے ہیں۔ ان کا تحفظ ریاست کا اولیں فرض ہے۔ وہ یہ فرض نبھانے

Read more

فینٹینل: منشیات کی دنیا میں ’وائٹ‘ کہلائی جانے والی درد کش دوا پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی پہنچ سے دور کیوں؟

یہ دوا یوں تو شدید درد اور تکلیف میں مبتلا مریضوں خاص کر کینسر کے مریضوں اور سرجری کروانے والوں کے لیے درد کش دوا ہے لیکن گذشتہ ایک دہائی کے دوران فینٹینل کی پیداوار میں آسانی کے باعث اب یہ اتنا مہلک ڈرگ بن چکا ہے کہ امریکہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مطابق گذشتہ برس فینٹینل اوورڈوز کے باعث ملک میں کم سے کم ایک لاکھ 12 ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

Read more

فیصل واوڈا کی گفتگو پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس: ’عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان محاذ آرائی ملک کے لیے نقصان دہ ہے‘

سینیٹر فیصل وواڈا نے پریس کانفرس کے دوران نہ صرف ملک کی عدلیہ پر تنقید کی بلکہ ججز کا نام لے کر ان کو براہ راست نشانہ بنایا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے ایک سابق جج کا کہنا ہے کہ ملک میں بدقسمتی سے ادارے ’اپنی آئینی حدود میں نہیں رہتے۔‘

Read more

پاکستان میں ہاکی کا احیا

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے 30 ویں ازلان شاہ ہاکی کپ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا جس کی وہ یقیناً حقدار تھی۔ پی ایم یوتھ لون پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے لاہور ائرپورٹ پہنچنے پر ہاکی ٹیم اور انتظامیہ

Read more

عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی: تین گھنٹے سماعت میں ایک لفظ بولنے کی نوبت نہ آئی

عمران خان جب ویڈیو لنک پر نمودار ہوئے تو کمرہ عدالت میں موجود تحریک انصاف کارکنان، بالخصوص خواتین، کے جذبات دیدنی تھے۔ چند خواتین کی آنکھوں میں آنسو بھی نظر آئے جنھیں وہ چھپانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ تحریک انصاف کارکنان ٹی وی سکرین کی جانب ایسے ہاتھ ہلا رہے تھے جیسے انھیں یقین ہو کہ عمران خان انھیں دیکھ رہے ہیں۔

Read more

کتاب ”جس کی تھی بات بات میں ایک بات“ پر تبصرہ

محمود الحسن صاحب کو دیکھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ اپنی حقیقی عمر سے ذرا کچھ تاخیر سے پیدا ہوئے۔ ان پر بھری جوانی میں بھی بزرگی طاری رہی، انتظار حسین صاحب، شمیم حنفی صاحب، زاہد ڈار صاحب، مستنصر حسین تارڑ صاحب، شمس الرحمٰن فاروقی صاحب، محمد سلیم الرحمٰن صاحب، وجاہت مسعود صاحب اور آصف فرخی صاحب جیسے معتبر نابغوں اور بزرگانِ علم و ادب کی محفلوں میں بڑی عقیدت سے بیٹھنے والے، ان کی گفتگو کو سعادت

Read more

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کو ساتواں جنم مبارک ہو!

صد شکر کہ ایک بار پھر سوشل میڈیا کے کذاب راویوں کو دھول چاٹنی پڑی اور لالہ نیازی کی سناؤنی حسبِ سابق جھوٹ نکلی۔ یوں وہ نہ صرف ان دورغ گوؤں اور فتنہ پروروں کی مذموم کوششوں کے باوجود دنیا میں ایک بار پھر اپنا وجود ثابت کرنے میں ثابت قدم رہے بلکہ اپنی موت کی خبر کی بنفس نفیس تردید بھی کی۔ ہم تہہ دل سے انھیں ساتویں جنم کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عالم ارواح سے شکمِ مادر

Read more

دو کتابوں پر مختصر تاثر

پہلی کتاب : پاکستان کیسے بنا؟ از زاہد چودھری کچھ برس پہلے یہ کتاب پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے میں دیکھی تو خریدنے کو دل للچایا مگر بوجہ خرید نہ سکا۔ 2019 میں لاہور ایکسپو سینٹر کتاب میلے کے آخری دن آخری وقت میں باہر نکلتے ہوئے پھر کتاب پر نظر پڑی اور خریدنے کو بہت دل للچایا، بیگم ساتھ تھیں وہ مجھے دیکھ کر مسکرائیں آپ کی ادا کو میں نے اجازت جانا اور دکان دار سے قیمت دریافت کی۔

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (3)

مولانا شبیر احمد عثمانی نے 12 ستمبر 1948 ء کی شام قائداعظم محمد علی جناح کا جنازہ پڑھایا۔ اس ضمن میں ڈاکٹر ایلن کائسلر کے حوالے سے ایک روایت بار بار بیان کی جاتی ہے۔ یہاں مناسب ہو گا کہ ڈاکٹر کائسلر کا کچھ تعارف ہو جائے۔ ڈاکٹر کائسلر جولائی 1947 میں برطانوی ہند کے شمالی شہر ڈیرا ڈون (مسوری) میں امریکی نژاد مشنری والدین کے ہاں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان چلے آئے۔ یہاں

Read more

’گھر میں سوتے ہوئے بھی ایسا لگتا تھا کہ میں جیل میں ہوں‘: نو مئی واقعات پر فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والوں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟

گذشتہ سال نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور فوجی املاک و تنصیبات پر ہونے والی توڑ پھوڑ کے الزام میں فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والے 20 افراد رہائی کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ بی بی سی نے رہائی پانے والے چند افراد سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس واقعے نے ان کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔

Read more

انڈیا اور پاکستان میں شادی کے بغیر اکٹھے رہنے کا رجحان

انٹر نیٹ اور موبائل فون کے عام ہونے سے پہلے راقم جب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا طالب علم تھا تو وہاں ہمیں اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ایک ریسرچ سٹڈی پڑھائی گئی۔ اس میں دعوٰی کیا گیا کہ لوگوں کی مذہب کے ساتھ وابستگی اور ان کے دیگر سخت عقائد کے معاملے میں میڈیا ان کے اذہان میں کوئی تبدیلی نہیں لا سکتا۔ آج گیارہ مئی 2024 کو اکبر شیخ اکبر اس نتیجہ پہ

Read more

معلومات تک رسائی کے قانون پر عمل درآمد اور حکومتی عدم دلچسپی

معلومات تک رسائی کا حق شفافیت اور احتسابی عمل میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ قانون پاکستانی شہریوں کو یہ حق دیتا ہے کہ ان کے ٹیکس سے بنائے گئے ترقیاتی منصوبے، بجٹ وغیرہ تک شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیا جائے۔ سال 2004 میں متعارف ہونے والا یہ قانون معلومات تک محدود رسائی دیتا تھا۔ اس کی ایک بڑی وجہ سرکاری رازداری کے ایکٹ کی موجودگی تھی۔ جبکہ اس کا دائرہ کار بھی صرف وفاقی حکومت اور

Read more

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟

Read more

افسانہ۔ کالی شلوار والی – منٹو کے جنم دن پر انہیں خراجِ عقیدت

نئی سرکار نے آتے ہی ملک میں انقلابی تبدیلی کے لئے ہر شعبے میں اکھاڑ پچھاڑ کا آغاز کر دیا تھا۔ دوسرے شعبوں کی طرح ادب پر بھی خصوصی توجہ دی گئی اور ملک کے ادیبوں کے لئے کچھ قاعدے قانون بنائے، جن پر عمل درآمد کا آغاز ایک شاندار سیمینار سے کیا جا رہا تھا جو اُس چوٹی کے ادیب کے اعزاز میں تھا جسے کبھی کسی سرکار نے بھولے سے بھی یاد نہیں کیا تھا۔ مگر نئی سرکار

Read more

مولانا۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف میدان میں، حکومت کردار ادا کرے!

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن اب تک پشین، کراچی اور پشاور میں تین بڑے احتجاجی جلسہ منعقد کر چکے ہیں، مولانا کا لہجہ، رویہ، اور انداز انتہائی غصہ، جارحانہ اور باغیانہ ہے۔ کیا وجہ ہے کہ مولانا اتنے غصہ میں ہیں، وہ بہت دکھی ہیں، ناراض ہیں یا دل جلے ہو کر میدان میں اترے ہیں۔ سیاست میں دوستی ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس وقت دیگر جماعتوں سے الگ الگ ہو کر مولانا باغی بن کر سیاسی

Read more

سانحۂ 9 مئی اور عام معافی

9مئی 2024 ء کو فوجی تنصیبات پر حملہ ہوئے ایک سال ہو گیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران کچھ مقدمات کے فیصلے تو ہو گئے ہیں اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو دی گئی سزائیں معاف کر دی ہیں تاہم کور کمانڈر ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ان مقدمات میں ملوث مرکزی ملزمان کے بارے میں مقدمات چلائے جانے بارے شکوک شبہات

Read more

افضل خان: کیا ایک مسلمان سپہ سالار نے اپنی 63 بیویاں ایک نجومی کی پیش گوئی پر قتل کر دیں؟

سنہ 1659 میں مراٹھا جنگ جُو شواجی کی جانب سے پریشان بڑھی تو اس وقت بیجاپور کے سلطان علی عادل شاہ ثانی اور والدہ سلطان، ملکہ بیگم بڑی صاحبہ نے افضل خان ہی کو انھیں زیر کرنے کے لیے بھیجا۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا سے منسلک ہنری کَوسنزکے مطابق نجومیوں نے خان کو بتایا کہ وہ اس مہم سے واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔

Read more

آر پار کشمیری برسرِ پیکار

تقسیم ہند کے برطانوی فارمولے کی ٹیڑھی کھیر آج 2024 میں بھی جوں کی توں ہے۔ خطہ جموں و کشمیر کے کروڑوں باشندے گزشتہ سات دہائیوں کے پیہم سیاسی و سماجی بحرانوں سے دوچار ہیں۔ جنت نظیر وادی! سات لاکھ سے زیادہ بھارتی افواج کے بہیمانہ سلوک اور بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کے درمیان پستے کشمیریوں کی بربادی اور تباہی کی داستان بن چکی ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے بھارت کے آئین میں دی

Read more

انتظامیہ اور مقننہ کس کو چٹھی ڈالیں؟

دو تین دن قبل ایک شوخ و چنچل اور فکر انگیز خبر پر نگاہ پڑی۔ ”لاہور ہائیکورٹ کے جج، مسٹر جسٹس شاہد کریم نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے، 13 مئی تک حکومت پنجاب کو طلبہ و طالبات میں موٹر سائیکل تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔“ عزت مآب جج صاحب کے سامنے کوئی شہری اس طرح کی درخواست لے کر نہیں گیا تھا لیکن کسی اور مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے اچانک ان کا دھیان اس بڑے ’قومی مسئلے‘

Read more

’انڈیا کو پاکستان کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ایٹم بم ہے‘ انڈین سیاستدان اپنے بیان پر مشکل میں پڑ گئے

انڈیا کے سابق وزیر اور کانگریس پارٹی کے رکن منی شنکر اییر اور تنازعے کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ان کے تازہ متنازع بیان کہ انڈیا کو پاکستان کا ’احترام‘ کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ’ایٹم بم‘ ہے نے انڈیا میں جاری انتخابات میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

Read more

”بنچ“ کو ”بار“ کی فی الحال ضرورت نہیں۔

یہ بات ہے گزشتہ برس کی، میں عدالت میں موجود تو نہیں تھی مگر اس وقت حالیہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بھی چیف نہ تھے۔ قصہ زبان زد عام ہے کہ ایک جونیئر وکیل صاحب عدالت میں پیش ہوئے اور جج صاحب سکول کی اسمبلی کے بعد ہونے والی یونیفارم چیکنگ کی مانند وکیل صاحب پر برس پڑے کیونکہ وہ مخصوص گاؤن زیب تن نہیں کیے ہوئے تھے۔ ریکارڈ کے لیے بتاتی چلوں کہ عموماً پنجاب کی ساری لوئر

Read more

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

نیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا ہو۔

Read more

جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے

1919 میں برطانوی سرکار کی جانب سے لگائے جانے والے مارشل لا میں لوگوں پر ظلم کی انتہا کی گئی بچوں تک کو کوڑے مارے گئے۔

Read more

من پسند مسائل

تاریخ کے گہرے مطالعے سے یہ راز کھلا کہ من پسند مفادات اور فیصلوں کی طرح ہمارے ہاں مسائل بھی من پسند ہوتے جا رہے ہیں۔ کچھ قومیں مخصوص مسائل کو بڑی اہمیت دیتی ہیں جبکہ بعض طبقات اپنے من پسند مسائل کی جگالی کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں ایسی قومیں بھی ہیں جو مسائل کا ذکر کم کرتی اور ان کا حل پہلے دریافت کر لیتی ہیں۔ میں نے جب سے ہوش سنبھالا، اپنے سیاست دانوں کو یہی کہتے

Read more

فالس فلیگ یا پری پلان منصوبہ: پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

فالس فلیگ ایک ایسا سیاسی یا فوجی اقدام، جسے مخالف پر الزام عائد کرنے کی نیت سے کیا جاتا ہے۔ ایسا آپریشن کوئی ملک یا ایجنسی اپنے ہی عوام یا سرزمین کے خلاف کرتی ہے تاکہ دشمن ملک یا ایجنسی کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرا سکے اور اس حملے کو بنیاد بناتے ہوئے دشمن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جا سکے۔ یہ جنگی حکمت عملی کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ادارے اپنے ہی ملک

Read more

پرویز ہودبھائی: بات سے بات نکلے گی

گزشتہ ہفتے سندھی اسٹوڈنٹ سوسائٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام اسٹڈی سرکل کے گیسٹ اسپیکر عصر حاضر کے سقراط (ڈاکٹر پرویز ہودبھائی) صاحب تشریف فرما ہوئے، ڈاکٹر صاحب عصر حاضر کے قد آور اکابر سے چونچ لڑانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، علمی اور ادبی حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا تعارف لکھنا سورج کے آگے دیا رکھنے کے مترادف ہے لیکن پھر مختصراً بیان کرتا چلوں کہ ڈاکٹر صاحب دنیا کی بہترین یونیورسٹی

Read more

نو مئی 2023: احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور کریک ڈاؤن کی پسِ پردہ کہانی؟

نو مئی 2023 کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کا ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی نے تحریک انصاف کے کارکنوں، رہنماؤں اور سرکاری حکام سے بات کر کے اُن پس پردہ کہانیوں کو جاننے کی کوشش کی ہے جو پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے کریک ڈاؤن کا باعث بنیں۔

Read more

سفید گلاب (افسانہ)

شہر کی سب سے خوبصورت سڑک کو دونوں جانب سے بڑے بڑے گھنے سرسبز درختوں نے ڈھانپ رکھا تھا اس دو رویہ سڑک کی خوبصورتی کو جو چیز بڑھا رہی تھی وہ درمیان میں بہتی ہوئی نہر تھی۔ نہر کا مٹیالہ پانی اٹکھیلیاں کرتے ہوئے رواں دواں تھا مگر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی، کہیں اکا دکا گاڑی گزرتی دکھائی دے رہی تھی۔ نہر کنارے سڑک کو لاہور کے حسن کا جھومر سمجھا جاتا ہے مگر آج اس کا

Read more

انتہا پسند ہندو جناح کو کیا سمجھتے ہیں؟

آج میں آپ کے ساتھ اپنے پسندیدہ رائٹرز میں سے ایک کا تعارف کروا رہی ہوں جنہوں نے تاریخ ہند پر میری سمجھ بوجھ میں اضافہ کیا اور تاریخ پاکستان کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے میں مدد دی۔ پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد 24 فروری 1947 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی کچھ عرصہ راولپنڈی میں پڑھایا بھی اور لاہور کی گلیوں میں بچپن سے جوانی کا سفر طے کر کے 1973 میں بڑے

Read more

اندرون سندھ کس چڑیا کا نام ہے

اندرون سندھ ایک اصطلاح ہے جو اکثر و بیشتر مین اسٹریم میڈیا (اردو میڈیا) ، پنجابی دوست اور کراچی میں رہنے والے مہاجر استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ کچھ تو دو قدم آگے بڑھ کر کہتے ہیں کراچی اور سندھ، جیسے کراچی سندھ کا حصہ نہ ہو۔ اس انتہائی بے تکی اور غلط بات پر تو سندھی لڑنے مرنے کو تیار ہو جاتے ہیں، اور چونکہ یہ ہے بھی زمینی حقائق کے خلاف اسی لیے ہم فی الحال اندرون سندھ کی

Read more

پھٹی رناں

”پھٹی رن“ پنجابی زبان کا محاورہ ہے جس کے معنی متکبر اور جھگڑالو عورت کے ہیں، یہ محاورہ اکثر ان خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے جو شادی شدہ ہوں اور خاوند کی طرف سے تمام سہولیات اور آسائشیں میسر ہونے کے باوجود شکرگزار نہ ہو اور بے وجہ گھر میں لڑائی جھگڑے کرے، جس پر اس کے محلہ اور قریبی عزیز و اقارب اس کے بارے میں رائے دیتے ہیں کہ پھٹی رن ہے، اللہ نے کمانے والا

Read more

’جورڈن گینگ‘: لاہور پولیس نے منشیات ’چاکلیٹ میں ملا کر‘ بیچنے والے گروہ کو کیسے پکڑا؟

’صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر نشہ آور مواد فروخت کرنے والے ایک گروہ ’جورڈن گینگ‘ کے خلاف آپریشن میں چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گینگ پولیس نے کیسے پکڑا، اس حوالے سے تفصیلات جانیے اس تحریر میں۔

Read more

نیب کی بند فائل کھولنے سے مقدمہ واپس لینے تک: پاکستان میں احتساب کا عمل کیسے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا؟

سنہ 2019 میں ایل این جی ریفرنس، جو خود نیب ہی کا ایگزیکٹیو اجلاس بند کرنے کی سفارش کر چکا تھا، اسی ادارے نے ایک بار پھر کھول لیا اور شاہد خاقان عباسی تفتیش کے لیے نیب کی حراست میں جا پہنچے۔ اس بار ان کے ساتھ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی فائل میں موجود تھا۔۔۔ نیب کے اس ریفرنس کی داستان جو بند ہو کر دوبارہ کھلا اور پھر واپس لیا گیا۔

Read more

ریلوے کا خسارہ

چند دن قبل سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جس میں چین کے صدر اور روس کے صدر پیوٹن ایک ایسی چینی ٹرین میں سفر کے دوران ناشتہ کر رہے ہیں۔ جو ساڑھے تین سو کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔ لیکن ان کی چائے اور سامنے رکھا ہوا پانی ذرا سا بھی ہلتا محسوس نہیں ہوتا اور ایسے ساکت نظر آ رہا ہے جیسے ٹرین چل

Read more

بین الصوبائی مسافر بسوں کے ڈرائیور کیا انسان نہیں؟

بعض سچ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم جاننا ہی نہیں چاہتے۔ بلکہ ان سے ارادتاً آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سچ بین الصوبائی بس ڈرائیور حضرات کے نہایت تکلیف دہ شب و روز ہیں۔ ایسا لگتا ہے ان گاڑیوں کے مالکان، موٹر وے پولیس، ٹرانسپورٹ کی وزارت کے ذمہ دار، ان ڈرائیور حضرات کے مسائل جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے چترال اور گرد و نواح کے یکے بعد دیگرے سفر کیے

Read more

گندم خریداری کا بحران: کیا حکومت کسانوں سے اضافی گندم خرید کر اسے ذخیرہ یا برآمد کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی؟

نگراں حکومت کی جانب سے 30 لاکھ ٹن سے زائد گندم کی درآمد کے بعد اس وقت سرکاری گوداموں میں گندم کا بڑا ذخیرہ موجود ہے جبکہ دوسری جانب اچھی فصل ہونے کی وجہ سے کسانوں کے پاس بھی گندم کی وافر مقدار موجود ہے۔ ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ حکومت کسانوں سے اضافی گندم خرید کر اسے ذخیرہ یا برآمد کیوں نہیں کر سکتی؟

Read more

اے مصور تیری تصویر ادھوری ہے

ہم پرانے گھر کی بالائی منزل والے کمرے میں موجود تھے۔ میں نے سر اونچا کر کے کر پھپھو کو سلیٹ پکڑائی اور اس پر دو کا ہندسہ لکھنے کا بولا۔ پھپھو جو کسی اور سے سنجیدہ گفتگو کرنے میں مصروف تھیں نے بغیر دیکھے سلیٹ پکڑی اور جلدی سے اس پر دو لکھ کر مجھے واپس دے دی۔ میں طمانیت سے سلیٹ کی طرف دیکھ رہا تھا۔ گویا ایک گہرا راز میرے ہاتھ لگ گیا تھا۔ میں نے دو

Read more

حافظ نعیم الرحمن سے تین سوال

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر ہیں، آپ ایک شفاف اور جمہوری عمل سے اس اہم منصب تک پہنچے، آپ کی سادگی، راست بازی اور دلیری کا ایک زمانہ مداح ہے۔ مجھے کراچی پریس کلب کے پنڈال میں ہونے والا 2017ء کا ایک مشاعرہ یاد آ گیا، یہ مشاعرہ جسارت کے یوم تاسیس پر برادر اجمل سراج نے سجایا تھا، لاہور سے ڈاکٹر تیمور حسن تیمور اور راقم شریک تھے۔ مشاعرے شروع ہوا تو ایک نوجوان انتہائی خاموشی

Read more

نو مئی، فوج اور جوڈیشری میں تناؤ

فوجی تنصیبات پر حملوں کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ ان حملوں کے بعد ملک بھر کے مختلف تھانوں میں سینکڑوں مقدمات درج ہوئے، ہزاروں گرفتاریاں ہوئی لیکن آج کے دن تک کسی بھی ٹرائل کورٹ سے ان حملوں میں ملوث ملزمان کے خلاف عدالتوں سے فیصلے نہیں آئے۔ کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہیں سنائی جا سکی جبکہ متعدد کیسز میں پولیس نے ملزمان کے عدالتوں میں چالان جمع کروا دیے ہیں۔ ایک سال بعد بھی ہمارا

Read more

فیض آباد دھرنا کیس کمیشن رپورٹ میں کیا ہے اور چیف جسٹس اس سے مایوس کیوں ہیں؟

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سنہ 2017 میں اسلام آباد میں دیے گئے دھرنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیشن کی عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بظاہر لگتا ہے کہ اس کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا۔‘

Read more

ٹیڑھا لگا ہے قط، قلم سرنوشت کو

(نوٹ : ادارہ تالیف و ترجمہ، پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں پروفیسر زاہد منیر عامر کی طرف سے میرے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب میں پڑھی گئی تحریر پیش کر رہا ہوں۔) میرے لیے یہ ایک خاص الخاص لمحہ، بلکہ نادر و نایاب لمحہ ہے۔ میری سبک دوشی پر منعقد کی گئی یہ تقریب کئی لحاظ سے نادر و نایاب ہے۔ یہ کسی اور زمان و مکان میں بھی ہو سکتی تھی مگر اے بسا آرزو کہ خاک

Read more

نیٹ فلیکس کا ایک نیا ڈرامائی سلسلہ

یقین مانیں ملکی سیاست کے بارے میں کچھ ’نیا‘ لکھنے کی گنجائش محدود سے محدود تر ہو چکی ہے۔ ’سیاسی‘ موضوعات پر خود کو دہراتے ہوئے مجھ جیسے قلم گھسیٹ اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئے فریقین میں سے کسی ایک کے ذہن پر چھائے تعصبات و غصے ہی کو بھڑکائے چلے جا رہے ہیں۔ جن کلیدی وجوہات نے ہماری سیاست کو جامد کر رکھا ہے ان کے بارے میں کھل کر لکھنے کی جرات میسر نہیں۔ وہ نصیب

Read more

چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا

انگریزی لغت میں سب سے پہلے لفظ بائیکاٹ درج کیا گیا اور یہیں سے ہسپانوی زبان کا لفظ بوائیکاٹ نکلا۔ لیکن اس لفظ کے پیچھے ایک حقیقی شخص ہیں اور وہ ہیں انگریز افسر چارلس کننگھم بائیکاٹ۔

Read more

ہیرا منڈی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی سیریز پر اہل لاہور کو اتنا غصہ کیوں ہے؟

عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی بیش قیمت لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کے شاندار اداکاری کے باوجود یہ سیریز 1940 کے لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more