خاندانوں کی حکمرانی اور مڈل کلاس کا رد عمل!

//5 عمران خان کی شخصیت اور ان کے طرز حکمرانی میں ہزار خامیاں ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ ہم کل بھی مانتے تھے۔ آج بھی مانتے ہیں۔ وقت مقررہ پر معمول کے مطابق انتخابات ہوتے تو محض ایک شخص کہ پورا پنجاب جس کے حوالے کر دیا گیا تھا، تنہا عمران حکومت کے زوال کے لئے کافی تھا۔ مہنگائی کے باعث حکومتی ارکان اسمبلی کے لئے اپنے ووٹروں کو عالمی حالات اور وبا کے اثرات سمجھانا دن بدن مشکل ہو رہا

Read more

نور جہاں! تیرے پتر ہٹاں تے وک گئے نی

حکومت گھر بھیجی جا چکی مگر سوشل میڈیا پہ روزانہ موصول ہونے والی بے شمار پوسٹس میں سے دو میرے ذہن سے کھرچی نہیں جا رہیں۔ پہلی اوپر درج کردہ فقرہ ”نی نور جہاں تیرے پتر ہٹاں تے وک گئے نی“ اور دوسرا غیر ملکی میڈیا میں شائع شدہ ایک کارٹون جو جرمنی سے دوست نے بھیجا۔ اس میں دکھایا گیا کہ میز پر لگے امریکہ اور پاکستان کے جھنڈوں میں سے امریکہ والی طرف امریکہ کے روایتی نشان انکل

Read more

یوکرین روس جنگ: ’ماریوپل کے آخری محافظوں کو مارا گیا تو امن مذاکرات ختم‘ زیلینسکی کی تنبیہ

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے ماریوپل کے آخری محافظوں میں سے کسی کو مارا گیا یا مقبوضہ شہر خیرسون میں آزادی کا ریفرنڈم کرایا تو یوکرین ماسکو کے ساتھ امن مذاکرات ختم کر دے گا۔

Read more

ایلومیناٹی۔ خوفناک سازشی باطنی تنظیم کی کہانی

منطقی ذہن رکھنے والے ہر ذی شعور اور صاحب مطالعہ شخص کی طرح آپ نے اکثر ایلومیناٹی نامی بدنام زمانہ تنظیم کے بارے میں سنا ہو گا جو کہ ہر دم مسلمانوں کے خلاف خفیہ سازش میں مصروف رہتی ہے۔ آئیے اس کی تاریخ، عزائم اور نہایت ہی خفیہ نشانات کے بارے میں جانتے ہیں جو سب کے سامنے ہوتے ہوئے بھی ایک عام آدمی کو دکھائی نہیں دیتے ہیں۔ لیکن ہر بڑے واقعے کے بعد اس تنظیم کا نام

Read more

افسانوی بیانیے پر حقیقت کی جیت

”ایک گولی چلائے بغیر پاکستانی عوام پاک فوج کو گالیاں دے رہے ہیں۔ انڈیا کروڑو ں روپے خرچ کے بھی یہ مقصد حاصل نہیں کرسکتا تھا۔ اور اس سب کے پیچھے جو شخص ہے، وہ عمران خان ہے۔ وہ ہمارا بہترین دوست ثابت ہوا ہے۔ “ یہ الفاظ ہیں انڈیا کے مقبول دفاعی تجزیہ کار، میجر(ر) گوریو آریا کے۔ وہ اس تاثر کو زائل کررہا ہے کہ عمران خان بھارت مخالف ہیں۔ لیکن تحریک انصاف کے حامی حقیقت کا سامنا

Read more

قومی خودمختاری، خود داری اور کاسۂ گدائی

کاسۂ گدائی بڑھ چڑھ کر پھیلانے والوں کو داد دیے بغیر نہیں رہا جا سکتا کہ وہ ”سفارتی مداخلت“ کے سخت بیان پر اپنے عشاق کے قافلوں کو قومی خود مختاری و خودداری کی خلاف ورزی پر اکسائیں اور یہ بھلاتے ہوئے کہ 43 ماہ کی کپتانی میں قومی گداگری اور نا اہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے۔ پاکستان نے 1947۔ 2018 کے 71 برسوں میں 30 کھرب روپے کے قرضے لئے، جبکہ عمران حکومت نے ساڑھے تین برس

Read more

ولادیسلا تورووچ: پاکستان فضائیہ کے وہ پولش افسر جنھیں پولینڈ اپنا جاسوس نہ بنا سکا

پاکستان میں سب سے مشہور پولش افسر ولادیسلا تورووچ تھے وہ پی اے ایف میں کالج آف ایروناٹکس کے سرخیل ہیں اور پاکستان کی فضائیہ کے لیے اپنی خدمات کے علاوہ وہ پاکستان کے خلائی اور جوہری پروگرام کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔

Read more

بلوچستان، پاکستان کا معاشی مستقبل

کیا بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ”پسماندگی“ ہے یا پھر کچھ اور مسئلہ ہے جو بیان نہیں کیا جاتا۔ اس بحث سے ہٹ کر اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ”سماجی و معاشی“ نوعیت کا ہے جس سے اس صوبہ کی پسماندگی اور محرومیاں جڑی ہیں اگرچہ بلوچستان کی محرومیوں کا حل ”سیاسی و عسکری انداز“ میں نکالے جانے کی کوششیں ہوتی رہیں ہیں۔ بلوچستان جو رقبہ کے اعتبار سے پاکستان کا سب

Read more

کم از کم تنخواہ اور کام کے اوقات کو یقینی بنایا جائے

کم از کم تنخواہ کام کی وہ اجرت ہوتی ہے جس میں غریب خاندان اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکتا ہے۔ کام کے کم سے کم اوقات کا مطلب کام کے لئے مختص وہ وقت ہے جس کے اندر رہتے ہوئے انسانی جسم بہترین پرفارمنس دے سکے۔ کم از کام تنخواہ اور کام کے اوقات کار کے بعد بھی کمپنی کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی مزدور کو کام کے لئے بہترین ماحول مہیا کرنا، کام کی جگہ میں ہوا،

Read more

عمران خان پیدا کرنے والا معاشرہ

یہ سن دو ہزار تین اور چار کے آس پاس کی بات ہے ملک پر جنرل پرویز مشرف کا تسلط مستحکم ہو چکا تھا۔ اہم سیاسی قائدین ملک سے باہر تھے۔ اس وقت تک عمران خان کوئی اہم سیاسی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تھے مگر پھر بھی ایک سیاستدان کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ٹی وی چینلز جو اپنی نئی نئی آزادی کا فائدہ اور لطف اٹھا رہے تھے عمران خان کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو کرتے۔

Read more

سیاست میں جذبات کے برآمدہ نتائج

انسانی طبیعت کا ایک خاصہ ہے کہ یہ بیرونی حالات سے متاثر ہوتی ہے، اور اس کے اثرات پھر قول و فعل اور فکر کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔ لہذا وہ تمام طبائع جو خام حالت میں اور فکری نا بلوغت کی عمر میں ہوتی ہیں، وہ ہر بیرونی محرک سے تحریک پاکر اپنا زاویہ فکر و نگاہ تبدیل کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اور اس قسم کی طبائع کو ہم جس سمت موڑنا چاہیں، وہ نہایت آسانی کے

Read more

پپیتے کی افادیت (Benefits of papaya)

پپیتے کا نباتاتی نام (Carica Papaya) ہے۔ یہ موسم گرما کا پھل ہے اس کے پودے چھوٹے اور کم شاخوں والے ہوتے ہیں۔ عموماً اس پودے کی لمبائی 5 سے 10 میٹر یعنی 16 سے 33 فٹ تک ہوتی ہے۔ اس کے پودے تین سال کی عمر تک پھل دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کی تین جنسیں ہیں۔ پہلی نر دوسری مادہ اور تیسری حرما فروڈائٹ۔ ان میں دو قسمیں پھل دیتی ہیں۔ مادہ اور فروڈائٹ۔ پہلی قسم میں

Read more

خط اور عمران خان کا بیانیہ

خط کے معاملے میں عمران خان کا اپنا بیانیہ اب فیل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ گویا عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم بہت مضبوط ہے۔ وہ ہر سوال کے جواب میں امپورٹڈ حکومت نا منظور، امریکی سازش نامنظور کے نعرے لگا کر گالی گلوچ پر اتر آتی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا سے ہٹ کر اب سنجیدہ طبقات یہ سوالات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کہ عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں ایسے کون سے کارہائے نمایاں

Read more

سیاسی توشہ خانے کے تحفے

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سے قبل توشہ خانہ سے متعلق عام آدمی کی معلومات نا ہونے کے برابر تھیں اور شاذ و نادر ہی کوئی توشہ خانہ سے متعلق خبر آتی تھی۔ یہ عمران خان ہی تھا جس نے توشہ خانہ سے متعلق عوام کے اندر بات کرنا شروع کی اور حکمرانوں پر مہنگے تحائف کی کم قیمت پر خریداری پر سوالات اٹھانے شروع کیے۔ عمران خان کے سوال پر میڈیا کو جیسے کوئی کھلونا ہاتھ

Read more

مراسلے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اور وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سول اور عسکری حکام نے شرکت کی، شرکاء نے گزشتہ اجلاس کے اعلامیہ کی حمایت کی۔ امریکی خط کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سیکورٹی اداروں کے خلاف سازش کے شواہد نہیں ملے۔ یہ محض ایک سیاسی بھنور بنانے کی سازش کی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نجی ٹی وی چینلز نے خط پر بریفنگ دینے والے امریکا میں

Read more

سیاسی گہما گہمی

ہمارے علاقے میں ایک وڈیرا گزرا ہے جس کو سب غریبوں کی آواز کے نام سے پہچانتے تھے۔ اس کے بارے مشہور تھا کہ وہ کسی کو نراش نہیں کرتا بلکہ سب کی شنوائی کرتا ہے اور سچ بات بھی یہی تھی کہ وہ کسی بھی مسئلے کا فوری حل پیش کرتا تھا۔ ایک دفعہ کسی غریب شخص کے دو موٹے تازے بیل چوری ہو گئے، وہ سر پیٹتا ہوا سردار صاحب کے پاس گیا اور ان سے فریادیں کرنے

Read more

تحریک عدم اعتماد سے امریکی سازش تک کا سفر

آج کل پاکستان کی سیاست میں دو لفظوں کا بہت چرچا ہے، پہلا سازش اور دوسرا مداخلت، اور یہ الفاظ اس وقت منظر عام پر آئے جب عمران خان نے اپنے 27 مارچ کے ”امر بالمعروف“ نامی جلسے میں ایک خط لہرایا اور عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دیا۔ عمران خان نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ عدم اعتماد عمران خان کے روسی دورے کے بعد 8 مارچ کو پیش کی گئی اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ

Read more

امریکی بچوں کی اموات کی وجوہات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پر

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں بچوں اور نوعمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020 میں بندوقوں کے سبب ہوئی ہیں اور اس نے کار حادثات میں ہونے والی اموات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read more

عمران خان نے کیا فرمایا؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ فیلڈ مارشل ایوب خان اور عمران خان عصرِ حاضر کے عظیم ترین سیاسی مفکرین میں شمار ہوتے ہیں۔ مقدر کی لیلا نیاری ہے۔ ایک نے سپاہی اور دوسرے نے کرکٹر کے طور پر عملی زندگی کا آغاز کیا لیکن دونوں کی بصیرت کے جوہر سیاست میں کھلے۔ فیلڈ مارشل ایوب خان کے ذکرِ خیر سے بات شروع کرتے ہیں۔ 1945 ء میں برما کے محاذ پر بزدلی دکھانے پر انہیں کمانڈ سے ہٹا کر

Read more

پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں

دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ” ہم لے کے رہیں گے آزادی ” کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا کہ ہم ریاست سے نہیں ریاست میں آزادی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان نے بھی لاہور کے

Read more

مائیک ٹائسن: سابق ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے

جہاز میں بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مائیک ٹائسن ایک ساتھی مسافر کی سیٹ پر جا کر انھیں کئی مُکے رسید کرتے ہیں۔ سابق ہیوی ویٹ باکسر کے ترجمان کے مطابق اڑان سے قبل اس نے ان پر ’پانی کی بوتل پھینکی‘ تھی۔

Read more

لاہور کا جلسہ کتنا بڑا تھا؟

آج وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سفیر اسد مجید امریکی اہلکار ڈونلڈ لو کے ساتھ ملاقات اور اس بارے میں لکھے گئے مراسلہ پر اپنا موقف پیش کرنے کے لئے کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں واشنگٹن میں سابق پاکستانی سفیر کا موقف سنا گیا اور مراسلے کا جائزہ بھی لیا گیا۔ قومی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر قومی سلامتی کمیٹی کو

Read more

تاریخ کے نئے زاویے – سیاست، سماج اور مذہب کے تناظر میں

قوموں کا عروج و زوال تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ عروج و زوال کیوں ہوتا ہے؟ اس کے پس منظر میں کون سے عوامل کام کرتے ہیں؟ کیا اس کو کسی ضابطے او ر قانون کے تحت بیان کیا جا سکتا ہے؟ یا ہر تہذیب کا عروج اور زوال ایک خاص دائرے میں ہوا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو مؤرخ ایک مسئلہ کی صورت اٹھاتے ہیں اور پھر اس عمل کو وسیع تناظر میں دیکھتے ہیں۔ آرنلڈ ٹوائن

Read more

عمران خان کی عوامی مقبولیت اور آئینی تقاضے

رات کو لاہور کے جلسہ کے بعد عمران خان کا عوامی مقبولیت کی نمائش کا سلسلہ جو حکومت کے ختم ہونے سے پہلے شروع کیا گیا تھا، ختم ہوا اور عوام کو اسلام آباد کے لئے کال کے انتظار کے ساتھ ایک دفعہ سازشی بیانیہ غیر معینہ مدت کے لئے عوامی اجتماعات کی حد تک اختتام کو پہنچا۔ ان کی مقبولیت کی بحث ایک طرف، سازشی بیان کہاں تک ٹھیک ہے یا غلط ہم اس میں بھی نہیں پڑتے مگر

Read more

روبولوکس گیم پر سیکس ٹیپ والا اشتہار جعلی نہیں تھا: کم کارڈیشن

ریائلیٹی شو کے اس منظر میں کم کارڈیشن کے چھ سالہ بیٹے سینٹ ویسٹ اپنی والدہ کو گیم کھیلنے کے دوران ایک ‘کم کارڈیشن کے تجربے’ کے نام کے ایک روم کا اشتہار دکھاتے ہیں جو بظاہر اتفاقیہ ان کے سامنے آیا تھا۔

Read more

بورس جانسن نے انڈیا میں بلڈوزر پر تصویر بنوانے کے لیے ’غلط وقت کا انتخاب کیا‘

وزیر اعظم بورس جانس کو انڈیا کے دورے کے آخری روز کووڈ کی وبا کے دوران 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے انعقاد کے حوالے سے سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

بولی کا دودھ

ایک دوست جو ٹیکسی چلاتے ہیں انہوں نے ذکر کیا کہ ایک دفعہ انھوں نے کسی مسافر کو اٹھایا اور دوران سفر اس سے بات چیت کرنے کا موقع ملا اور ادھر ادھر کی باتیں چھڑ گئیں۔ اس کو میں نے بتایا کہ میں ایک مسلمان ہوں اور ایک خدا پر یقین رکھتا ہوں۔ کیونکہ لوگوں کے مسلمانوں کے متعلق یہی تاثرات ہوتے ہیں کہ تمام کے تمام دہشت گرد ہیں اور انسانی جان کی ان کو کوئی پرواہ نہیں

Read more

کیا پانی کی بیٹریاں شفاف توانائی کی عالمی ضرورت پوری کر سکتی ہیں؟

مشی گن میں واقع ایک تالاب جو برقی بیٹری کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی — موبائل فون سے لے کر موٹرگاڑیوں اور ہزاروں دوسرے آلات میں لیتھیم کی بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں، مگر بیٹریوں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو دو تالابوں کو جوڑ کر بنائی جاتی ہے جس سے بیک وقت لاکھوں گھروں اور سینکڑوں کارخانوں کی ضروریات بیک وقت پوری کی جا سکتی ہیں۔پانی کی بیٹریوں کا تصور سب سے پہلے سوئٹزرلینڈ

Read more

بڑے جلسے اور سوشل میڈیا پر حمایت، کیا عمران خان عام انتخابات میں فائدہ اٹھا سکیں گے؟

فائل فوٹو اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزارتِ عظمٰی سے الگ کیے جانے کے بعد سےعوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے اب اعلان کیا ہے کہ نئے انتخابات تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کے حالیہ جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لیکن یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا وہ عام انتخابات میں اپنی اس ‘مقبولیت’ سے استفادہ کر سکیں گے یا نہیں؟ تجزیہ کاروں

Read more

جو بائیڈن کی پارٹی ڈیموکریٹ کی ممبر الہان عمر کی عمران خان سے ملاقات اور فواد چوہدری کا بیانیہ

سازشی تھیوریز باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے لانچ کی جاتی ہیں اور سوشل میڈیا کمپین کے ذریعے سے ان تھیوریز کی شیلف لائف کو طویل مدت تک بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ مطلوبہ اہداف آسانی سے حاصل کیے جا سکیں۔ ہماری سرزمین چونکہ ایسی بے بنیاد تھیوریز کے لئے بہت زرخیز ہے اور یہاں سب بکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ بیچنے والا انتہائی ڈھیٹ، چالاک اور بے عزتی پروف ہو۔ ورنہ بات بات پر غیرت جاگ

Read more

روس یوکرین جنگ: صدر زیلینسکی کی جانب سے ماہانہ سات ارب ڈالر امداد کا مطالبہ

یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرین کی فوج کے مطابق مشرق کے تمام محاذوں پر روس کی افواج کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔ یوکرین کے صدر زیلینسکی کے مطابق روس نے مشرق میں تقریبا 40 دیہاتوں پر قبضہ بھی کیا ہے لیکن ان کے مطابق یہ عارضی ثابت ہو گا۔

Read more

نو منتخب وفاقی کابینہ: کیا وزارت چلانے کے لیے کسی خاص ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے؟

یہ تو نہ ختم ہونی والی بحث ہے کہ سیاست میں آنے کے لیے کتنا پیسہ، وقت اور تعلیم درکار ہوتی ہے۔ مگر کیا امور مملکت چلانے کے لیے بھی کسی خاص سند اور تجربے کا ہونا ضروری ہے یا پھر کوئی بھی عوام کا اعتماد لے کر ان مناصب پر براجمان ہو سکتا ہے؟

Read more

معصومانہ خواب

عمران خان صاحب کی شخصیت کرشماتی اور مقناطیسی کشش کی حامل ہے۔ ابلاغ کے جدید ترین ذرائع کے ماہرانہ استعمال سے وہ اسے اپنا پیغام پھیلانے کے لئے موثر کن انداز میں استعمال بھی کرتے ہیں۔بدھ کے روز اس ضمن میں انہوں نے ٹویٹر کی سپیس (Space) والی سہولت کو استعمال کیا۔ ناظرین کے نئے ریکارڈ بنادیئے۔ فی الوقت میں اس بحث میں نہیں الجھنا چاہتا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلے افراد سے ہوا مکالمہ پاکستان

Read more

سیاست بھی بہت بری چیز ہے

عمران خان کے اقتدار کے خاتمے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے مل کر حصہ لیا اور عمران کے اقتدار کو ختم کر دیا۔ سب سے بڑا کردار جے یو آئی کے تحریک کا رہا ہے اور جے یو آئی کی تحریک کی روح سندھ کی جمعیت تھی، تحریک کی کامیابی کے بعد تحریک کی روح جمعیت سندھ کو جے یو آئی کی مرکزی قیادت نے مکمل طور پر نظر انداز کر کے دیوار کے ساتھ لگا دیا، نئی حکومت سازی

Read more

ریاست کا تحفہ: ریاست کا قانون چلے گا

بالآخر گزشتہ روز خدا خدا کر کے عدالت عالیہ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے غیر ملکی تحائف کی مکمل تفصیل فراہم کرنے کا حکمنامہ جاری کر ہی دیا، اسلام ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آرڈر لکھوایا کہ ”اس بابت عدالت عالیہ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے ( 27 جنوری 2021 کے ) فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں کر رکھا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن

Read more

خاموش بہار، ریچل کارسن اور زمین کا عالمی دن

دنیا بھر میں ہر سال 22 اپریل کو ارتھ ڈے ”زمین کا عالمی دن“ منایا جاتا ہے جس کا مقصد زمین پر رہنے والے انسانوں کو زمین کے مسائل اور مشکلات سے متعلق آگاہ کرنا اور اس بات کا شعور پیدا کرنا ہے کہ انسانوں سمیت دیگر جانداروں کے رہنے کے قابل واحد سیارے ”زمین“ کو ہر طرح کی آفات اور آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ زمین کا عالمی دن منانے کا آغاز سن

Read more

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی سربراہان کو گجرات کیوں بلاتے ہیں؟

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن جمعرات کو دورہ انڈیا کے پہلے دن گجرات پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جاپانی وزیراعظم شنزو آبے، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر رہنما بھی گجرات کا دورہ کر چکے ہیں تو گجرات میں ایسا کیا خاص ہے کہ یہاں عالمی رہنماؤں کو مدعو کیا جاتا ہے؟

Read more

تحریک انصاف کے بدلتے سیاسی نعرے اور انقلاب

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہر سطح پر یہ بحث جاری ہے کہ سفینہ کیوں ڈوبا؟ اغیار کی سازش ہے؟ یا گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے؟ اس حوالے سے راقم نے بطور ایک طالب علم اور سیاسی کارکن اپنا تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ عمران خان کی شخصیت کا سحر ہر اس شخص پر رہا ہے جو کرکٹ سے دلچسپی رکھتا ہے۔ راقم بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل تھا۔ یہ

Read more

خان صاحب سوچیے گا ضرور

خان صاحب! امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے، ابن الوقت قسم مشیروں کی بھیڑ بھی کم ہو گئی ہو گی، ریاستی امور کی انجام دہی سے بھی چونکہ فارغ ہو چکے ہیں، لہذا موقع محل دیکھتے ہوئے چند ایک چیزوں کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں، امید ہے کہ آپ ان غور کریں گے۔ سادہ لوح مسلمانوں کو آپ کے جس نعرے نے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ تھا ریاست مدینہ کا نعرہ، کیا آپ

Read more

سیاست میں عدم برداشت

میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا، خاص طور پر فیس بک اور ٹویٹر آج کے دور میں اپنے خیالات کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارمز ہیں۔ ان پلیٹ فارمز کی وجہ سے اس مصروف ترین دور میں ایک شخص ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگوں سے بیک وقت جڑا ہوتا ہے۔ یہاں ہم کسی بھی چیز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار آزادانہ اور مثبت طور پر کر سکتے ہیں۔ اپنی پسند نا پسند، اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں، اپنا علم

Read more

کیا ایم ٹی جے برانڈ بزنس ایمپائر کے سربراہ مولانا طارق جمیل بھی منحرف ہوگئے

اس قسم کا محاورہ ہمارے اکثر سننے میں آتا رہتا ہے ”گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا“ ایسا اس بندے کے متعلق بولا جاتا ہے جو موقع کی مناسبت سے اپنا ردعمل اور لفظوں کا چناؤ کرتا ہے تاکہ وہ اپنی شخصیت کے پیڈسٹل کو حالات و واقعات کے ہر فریم میں سجا کر مطلوبہ نتائج حاصل کر سکے اور لوگوں کے بیچ بھی آن بان اور شان برقرار رہے۔ گرگٹ ایک کامن گارڈن لزرڈ ہے جس کے متعلق کہا جاتا

Read more

عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کر سکتے ہیں!

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور متعدد سیاسی پارٹیوں پر مشتمل حکومت قائم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں مسلسل سیاسی بحران کی کیفیت ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی نئی حکومت کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کررہے ہیں حتی کہ صدر پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے گریزاں ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف اور ان کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا۔ اور اب گورنر پنجاب

Read more

عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کر سکتے ہیں!

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور متعدد سیاسی پارٹیوں پر مشتمل حکومت قائم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں مسلسل سیاسی بحران کی کیفیت ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی نئی حکومت کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حتی کہ صدر پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے گریزاں ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف اور ان کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا۔ اور اب گورنر

Read more

حمزہ کی حلف برداری میں تاخیر، اس وقت پنجاب کا انتظامی سربراہ کون ہے؟

پاکستان کے صوبے پنجاب کے گورنر کی جانب سے نو منتخب وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے باعث صوبے میں آئینی بحران بدسستور برقرار ہے۔ ادھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے سردار عثمان بزدار کے استعفے کے دوران آئینی تقاضے پورے نہ ہونے کے بیان نے کئی قانونی سوالات کو جنم دیا ہے۔ پنجاب کی سیاسی صورتِ حال کے باعث آئینی اور قانونی حلقے یہ سوال اُٹھا رہے ہیں کہ اس وقت صوبے کا چیف ایگزیکٹو کون

Read more

عمران ایسے متحرک لیڈر کی ناکامی کے اسباب اور مستقبل کی توقعات

اس نے کہا کہ پینے کا صاف پانی اور تھانہ کچہری کا نظام درست کروں گا۔ کسی سے بھیک نہ لوں گا۔ کشکول توڑوں گا۔ پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا۔ ہم خوددار قوم بن کر جئیں گے۔ وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہو گا۔ لوٹی دولت واپس لائی جائے گی۔ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کا بندوبست ہو گا۔ بہترین بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اور پنچائتی نظام رائج ہو گا۔ ہمارے دور میں اساتذہ اور منصفین

Read more

اب آگے بڑھنا ہے

بلاشبہ پچھلی حکومت عوام کی خدمت کرنے میں ناکام رہی انتظامی حوالے سے بھی اس کی کارکردگی صفر تھی مہنگائی اس کے دور میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتی قبضہ گروپوں اور سینہ زوروں نے اودھم مچا رکھا تھا۔ پنجاب میں گویا اندھیر نگری چوپٹ راج کا منظر تھا رشوت اور کمیشن خوری عام تھے۔ بغیر پیسے کے معمولی سے معمولی کام بھی نہیں ہوتا تھا آئی ایم ایف کی شرائط سے بھی زیادہ پر عمل درآمد ہوتا۔ اسٹیٹ

Read more

بیانیہ اور اندھی تقلید

بیانیہ بنیادی طور پر تو واقعات کی ترتیب کو کہتے ہیں لیکن سیاست میں بیانیہ سے مراد کسی سیاسی جماعت کا کسی خاص موضوع پر کوئی خاص موقف ہے جو کسی خاص وقت تک ہی قابل عمل ہوتا ہے۔ بیانیہ ہمیشہ ہی عملی جدوجہد سے زیادہ خطرناک اور موثر ہوتا ہے۔ بیانیہ ایسی اقوام میں زیادہ بکتا ہے جہاں عمل کی بجائے جذباتیت زیادہ پائی جائے۔ جہاں نعروں سے کسی کی شخصیت کا مکمل ادراک حاصل کرنے کی کوشش کی

Read more

حناربانی کھر: انتخابی پوسٹرز پر تصویر نہ چھپنے سے وزیرِ خارجہ بننے تک کا سفرا

پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے جب نیلے رنگ کے لباس میں نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر قدم رکھا تو انڈین میڈیا کی ساری توجہ ان کی پُرکشش شخصیت پر مرکوز ہو گئی تھی۔

Read more

نیٹ فلکس کی جانب سے پاس ورڈ شیئرنگ کو روکنے کی کوشش

کمپنی اپنے کاروبار میں اضافے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹوں پر نظریں رکھے ہوئے ہے اور تقریباً دس کروڑ صارفین کو پاس ورڈ شیئرنگ سے روکنے کے راستے تلاش کر رہی ہے، ان میں سے تقریباً تین کروڑ امریکہ اور کینیڈا میں ہیں۔

Read more

فلٹر ببل اور ایکو چیمبر کے انقلابی اور تبدیلی کا خواب

کچھ سال پہلے عرب سپرنگ کی تحریک میں مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک میں آمریت و بدعنوانی کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں مختلف ممالک میں نوجوانوں کے مظاہرے ان ممالک کے گھٹن زدہ ماحول میں تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح محسوس کیے گئے تھے۔ یہ مظاہرے بغیر کسی لیڈر شپ اور سیاسی تنظیم کے سوشل میڈیا کو استعمال کر کے منعقد کیے گئے تھے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں تھی۔ عرب سپرنگ کا اختتام شام میں

Read more

الہان عمر: امریکی رکنِ کانگریس پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کیوں جا رہی ہیں اور انڈیا کو اس دورے سے کیا تشویش ہے؟

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر بھی جائیں گی۔ اس خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر انڈین صارفین اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ الہان عمر کے دورہ پاکستان اور خاص کر پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کے دورے کی سفارتی سطح پر اہمیت اور اس سے پاکستان کو مستقبل میں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔

Read more

اکثریت کا معجزہ

چرچل سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے کہ ’جمہوریت کے خلاف بہترین دلائل جمع کرنے ہوں تو فقط پانچ منٹ کسی اوسط درجے کے ووٹر سے گفتگو کر کے دیکھ لیں۔ ‘ بظاہر اس بات میں بہت وزن ہے، خاص طور سے نام نہاد پڑھے لکھے بابو تو اس دلیل کی بنیاد پر جمہوریت کو روزانہ گالیوں سے نوازتے ہیں کہ ہمارے جیسے ملکوں میں جاہل ووٹر بریانی کی ایک پلیٹ پر ووٹ بیچ آتے ہیں۔ اس کلاس کا

Read more

عمران خان کی حکومت ابھی گرانا کیوں ضروری تھا؟

ہفتہ بھر کی پس پردہ کھینچا تانی، سودے بازی اور وعدے وعید کے بعد بالآخر شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ مزید وزیر شامل کرنے کی نوید بھی دی گئی ہے تاکہ نام نہاد ’قومی حکومت‘ میں کوئی بھی حلیف اپنے قد کاٹھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حصہ لینے سے محروم نہ رہ جائے۔ دوسری طرف عمران خان مسلسل یہ سوال کر رہے ہیں کہ انہیں کس جرم کی پاداش میں نکالا گیا

Read more

پاکستان عہد حاضر میں: ایک اہم کتاب

جب انسان ناداری و بیماری سے نبرد آزما ہو تو تکلیف کے عالم میں آئینہ دیکھنا اسے مزید آزار میں مبتلا کرتا ہے۔ ایسا ہی کچھ حال کتاب ”پاکستان عہد حاضر میں“ پڑھتے ہوئے میرا بھی ہوا۔ فکشن کی کسی کتاب کی دلچسپ کہانی اور کردار آپ کو انگلی پکڑ کے اپنے ساتھ نگر نگر کی سیر کراتے ہیں۔ لیکن اگر کتاب کا موضوع خود اپنی ذات بلکہ نسل در نسل بیتے واقعات سے جڑا ہوا ہو تو اندرون ذات کا

Read more

کیلیفورنیا کی ’گون گرل‘: امریکی خاتون شیری پاپینی جس نے اپنے جعلی اغوا کا اعتراف کیا

امریکہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا میں ’گون گرل‘ کے نام سے شہرت پانے والی لڑکی نے 2016 میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کے گھر رہ کر اغوا کا ڈرامہ رچایا تھا۔

Read more

عمران خان کا بیانیہ کیا ہے

انسان ہر کہانی کا اختتام دیکھنا یا پڑھنا چاہتا ہے لیکن بعض کہانیاں واضح اختتام لیے ہوئے نہیں ہوتیں بلکہ ان کا اختتام ایک نئی شروعات کا پیش خیمہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ معلق اختتام یقیناً پڑھنے اور دیکھنے والے کو تجسس میں مبتلا کر دیتا ہے۔ لیکن اقتدار کی کہانیوں کے عنوان کتنے ہی دلکش کیوں نہ ہوں لازم نہیں کہ ان کا اختتام بھی دلنشین ہو۔ اقتدار کی کہانی کا اختتام واضح ہو اور اختتام میں معروف کردار

Read more

یہ کیسی سازش ہے جو ہواؤں میں بہہ رہی ہے

عمران خان صاحب واقعی خطرے ناک ہوچکے ہیں۔ ماضی قریب کی اپوزیشن اور موجودہ حکومت مانے نہ مانے (ویسے اس کا ماننا بنتا بھی نہیں ہے ) وہ عوام کا ایک ایسا سیلاب سڑکوں پر لے آئے ہیں جو یا تو ان کے مخالفوں کو بہا کر لے جائے گا یا پھر وہ خود اس سیلاب کی نذر ہو جائیں گے۔ ان کے حامیوں خاص کر شہبازگل اور فواد چوہدری کو تو پورا یقین ہے کہ یہی وہ ”سیلاب بلا“

Read more

با ادب با ملاحظہ ہوشیار

ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔ ان آداب کی کنجی نظم و ضبط ہے۔ امور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہو سکتی۔ حمایت کرنی ہو یا مخالفت، تنقید کرنی ہو یا تعریف، دوستی نبھانی ہو یا دشمنی ہمیشہ بروقت اقدام کیجئے۔ وہ کسان ہی نہیں جو فصل کو اس کے اپنے موسم میں کاشت نہیں کرتا۔ جو بیج وقت پر نہ بویا جائے وہ شجر سایہ دار کیسے بنے گا۔ آج لوگ سڑکوں پر ہیں۔ ان

Read more

پی ٹی آئی کی مقبولیت کا گراف؟

عمران خان کی حکومت ختم کیے جانے کے بعد ہونے والے پہلے ضمنی الیکشن میں عوام کا فیصلہ کپتان کے حق میں آ نے سے خیبر پختونخوا میں بالخصوص اور ملک بھر میں بالعموم خان صاحب اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کے حوالے سے ایک دلچسپ اور نہ ختم ہونے والی بحث شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو ہنگو سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار

Read more

لیک شدہ آڈیو عمران خان کی واپسی کا بلیو پرنٹ ہے؟

بلغاروی خاتون بابا وانگا جاوید چوہدری کی پسندیدہ مستقبل بین خاتون ہے۔ اس کے پاس جب کالم لکھنے کے لئے مصالحہ ختم ہوجاتا ہے تو وہ اس خاتون کی، کی گئی پیشگوئیوں میں سے کسی ایک کو اٹھا کر حال میں موجود کسی قدرتی آفت، سانحے، سیاسی قتل، جنگ یا وبا پر منطبق کر لیتا ہے۔ اور کہانی مکمل ہوجاتی ہے۔ بابا وانگا کی آخری پیشگوئی جاوید چوہدری کے مطابق کورونا کی وبا کے بارے میں تھی۔ صدام حسین کو

Read more

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟

نئی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وفاقی وزراء، دو وزیر برائے مملکت اور دو مشیر ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پاس نو وزارتیں آئی ہیں۔ دو وزیر برائے مملکت اور ایک مشیر کابینہ کا حصہ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے حصہ میں چار وزارتیں، ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملی ہیں۔

Read more

مفتاح اسماعیل کا تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ’حقیقت پسندانہ‘ بجٹ کا عندیہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وفاقی کابینہ کے رُکن مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ’حقیقت پسندانہ‘ ہو گا اور تیل کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی پر نظرِ ثانی کرنی پڑے گی۔

Read more

جہالت بمقابلہ جہالت

آج کل پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے وابستہ سیاسی جماعتوں کا مقابلہ ہے ہی، لیکن ایک لحاظ سے جہالت اور شخصیت پرستی کا بھی دور دورہ ہے۔ چاہے سیاسی کارکنوں کا تعلق پی ٹی آئی، پی پی پی یا نون لیگ سے ہو ہر ایک بحث و تمحیص کے لامتناہی سلسلے میں جھگڑے نظر آتے ہیں۔ نون لیگ، پی پی اور دوسرے جماعتوں کا المیہ یہ ہے کہ باوجود کئی دفعہ برسر اقتدار رہنے کے وہ عوام

Read more

میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں

کوچۂ اقتدار سے رسوا ہو کر نکلنے والے عمران خان نے ذوالفقار علی بھٹو اور میاں نواز شریف کی طرح عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ الگ موضوع ہے کہ وہ ان دونوں لیڈروں کی طرح عوامی پذیرائی حاصل کرسکیں گے یا میاں اظہر، محمد خان جونیجو، اصغر خان یا پھر جنرل مشرف کی طرح تاریخ کے کوڑے دان کا رزق بنیں گے؟ یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے پاس عوام میں پیش کرنے کے لیے

Read more

عزت نفس مجروح نہ کریں

ہمارے ہاں رمضان کا آغاز مساجد میں تراویح اور ملک میں مہنگائی سے ہوتا ہے۔ یہ برسوں پرانی روایت ہے لہذا اس سے انحراف ممکن نہیں۔ دوسری طرف عوامی تاثر یہ ہے کہ رمضان کا احترام ہم سے زیادہ کوئی نہیں کرتا۔ جبکہ اللہ جانتا ہے یہاں احترام سے رمضان کوئی نہیں کرتا۔ ادھر رمضان آتا ہے ادھر ہمارے لوگوں کے اندر کا مسلمان فوراً چھلانگیں مارتا باہر نکل آتا ہے۔ ہر کوئی شیطان مارنے کے چکر میں ایک دوسرے

Read more

مرلے اوبرون: ہالی وڈ کی وہ معروف اداکارہ جنھوں نے مرتے دم تک اپنی انڈین شناخت چھپائی

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مرلے اوبرون جنکا تعلق انڈیا سے تھا، پوری زندگی اپی جائے پیدائش اور نسل کے بارے میں دنیا کو مغالطے میں رکھتی رہیں۔

Read more

شہباز حکومت کی کمزوری اور عمران کے مداحین کی توقعات

مارچ کے آخری ہفتے کے دوران جب یہ سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ عمران خان صاحب اپنے خلاف قومی اسمبلی میں پیش ہوئی قرارداد سے کیسے نبردآزما ہوں گے، مجھے شادی کی ایک تقریب میں شریک ہونا پڑا۔مذکورہ تقریب میں ان دنوں کی اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہ نما بھی موجود تھے۔نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ والوں کی تعداد اگرچہ دوسری جماعتوں کے نمائندوں سے کہیں زیادہ تھی۔ اس جماعت سے وابستہ چند افراد مجھے کونے

Read more

سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا

عمران خان جس تعداد میں لوگوں کو لے کر نکلے ہوئے ہیں اس پر رشک کرنا چاہیے۔ ان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ اسے بھی خان صاحب کی کامیابی ہی کہیے کہ بری کارکردگی کے باوجود وہ ایک غیر سیاسی بیانیہ بیچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لوگ ان سے مہنگائی بے روزگاری اور بد انتظامی کے متعلق سوال نہیں کر رہے۔ لوگ اس بات پر مطمئن ہیں

Read more

24 سالہ پاکستانی نوجوان احمد جمال وٹو نے ورلڈ بینک کی جاب کیسے حاصل کی؟

عمر کے جن موسموں میں ہمارے ہاں زیادہ تر نوجوان عشق و مستی اور غم جاناں کے دکھ پالتے ہیں، ایسے ہی موسموں میں ان چکروں میں پڑنے کی بجائے ایک نوجوان نے اپنے کیریئر اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے دنیا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں، برطانیہ اور امریکہ کا رخ کیا۔ پھر وہاں سے ہوتا ہوا پہلے اقوام متحدہ کی ملازمت میں گیا۔ مگر پھر وہاں پر رکے رہنے کی بجائے جواں عمری میں ہی بین الاقوامی مالیاتی

Read more

آئینی اور سیاسی بحران میں پاک فوج کا مثالی کردار

سابق وزیراعظم عمران خان ایک سفارتی مراسلے کو بنیاد بنا کر ایسے حکومت کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں، کپتان قوم کو اکسا رہے ہیں کہ امریکہ نے ان کے خلاف جو سازش تیار کی ہے اس میں ریاستی ادارے اور سیاستدان شامل ہیں۔ وہ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ اور سیکورٹی اداروں کو بھی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔ کپتان کے بیانیہ کو بنیاد بنا کر سوشل میڈیا پر پاک فوج کے سربراہ اور عدلیہ کے معزز

Read more

کیلنڈر میں دس اپریل کی تاریخ

کیلنڈر کا 100 واں دن دس اپریل کہلاتا ہے جس کے بعد سال میں 265 دن رہ جاتے ہیں۔ اپریل کی دس تاریخ نیوکلیئر ٹیسٹ کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل کرچکی ہے۔ یہ محض اتفاق تھا یا کوئی اور وجہ کہ سوویت یونین، امریکہ اور فرانس نے اپنے نیوکلیئر ٹیسٹ کے لیے مختلف پانچ برسوں میں دس اپریل کے دن کو ہی منتخب کیا۔ ترتیب کے مطابق سوویت یونین نے دس اپریل 1957 ء، امریکہ نے دس اپریل 1963

Read more

عمران خان کے نام اہم پیغام

جولائی 2018 کی بات ہے جب عمران خان کو اپنی بائیس سالہ جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر پاکستان کے بائیسویں پردھان منتری کا قلمدان سونپے چند دن ہی گزرے تھے، کہ بھارت سے عصر حاضر کے عظیم ریسرچ سکالر اور امن کے داعی مولانا وحیدالدین خان صاحب (مرحوم) نے ایک کالم میں عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے چند نصیحتیں فرمائیں۔ جن میں سے چند نصیحتیں چار سال گزر جانے کے باوجود آج تک موصوف کے دماغ میں ویسی کی

Read more

ایک فین کلب کا شہزادہ جو عوام کے ایوان میں رسوا ہوا

پاکستانی سیاست کے انوکھے ہی رنگ ہیں، الگ ہی نظارے اور وکھرے ٹائپ کی اصطلاح بیانیاں ہیں جن کی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر آج سیاست کے باوا آدم جن کے تصورات کی وجہ سے دنیا جمہوریت جیسے نظام حکومت سے متعارف ہوئی ہے وہ اگر زندہ ہوتے تو ہمارے طرز جمہوریت کو دیکھ کر سر پٹخنے لگتے اور شاید جمہوریت کا یہ روح پرور نظارہ دیکھ کر جمہوریت سے ہی تائب ہو جاتے۔ ویسے تو اس

Read more

پاکستان یا سیاسی بحران کا مرکز

اگر بات کی جائے پاکستان کی موجودہ سیاسی منظر نامے کا تو سیاسی بحران کا تناؤ بہت بہت نمایاں نظر آتا ہے۔ یہ سیاسی بحران پاکستان کی سیاست میں کوئی نئی بات نہیں اگر ہم ملکی تاریخ پر نظر ڈالیں تو گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں یہ سیاسی بحران چلتا آ رہا ہے۔ اس سیاسی بحران سے اگر کوئی سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے تو وہ ہے ہمارا جمہوری نظام۔ اگر بات کی جائے 1971 کی سیاسی بحران

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف سے کون کون ناخوش ہے؟

عمران خان کی حکومت ختم ہوئی۔ ایک عہد ستم بیت گیا۔ تاریخ کا ایک تاریک باب بند ہوا۔ نفرت، بہتان، الزام اور جبر کی حکومت تمام ہوئی۔ سیاہ رات گزر گئی۔ سیاست نے ایک نئی کروٹ لی۔ ایک طویل جمہوری جدوجہد کامیاب ہوئی۔ شہباز شریف نے انتہائی مخدوش حالات میں وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔ حالات ایسے ہیں کہ نہ خزانے میں کوئی پائی بچی نہ بیرون ملک پاکستان کی کوئی عزت رہی تھی۔ ایک وسیع تر اتحاد نے نئے

Read more

عمران خان صاحب اور طالبان سے مذاکرات کا اچھوتا خیال

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد محترم عمران خان صاحب کو وزیر اعظم کا قلمدان چھوڑنا پڑا۔ جیسا کہ اس صورت حال میں توقع کی جا سکتی تھی، عمران خان صاحب نے مختلف تقاریر میں مختلف موضوعات پر اپنے موقف کا دفاع کیا اور تقاریر کا یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ عمران خان صاحب نے بحیثیت وزیر اعظم قوم سے جو آخری خطاب کیا اس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ دیگر امور کے علاوہ

Read more

خان اور ڈرون ائر بیسز کی کہانی

میں یہاں عمران خان کی کمزور معاشی پالیسیوں کا دفاع نہیں کر رہا۔ میں صرف عمران خان کی بین الاقوامی طاقت، عزت اور پہچان کی وضاحت کر رہا ہوں۔ یہ بحث کرنا بیکار ہے کہ کیا امریکہ کو فضائی اڈوں کی ضرورت تھی۔ میں آپ کو گارنٹی دے سکتا ہوں کہ امریکہ افغانستان سے بلوچستان میں قریبی ائر بیس کے لیے بے چین تھا اور اب بھی ہے۔ یہ ناقابل فہم ہے کہ امریکہ کو رسد کے لیے پاکستان میں

Read more

سماج کی رگوں میں آتش گیر مادہ

میں اپنے ایک بے تکلف دوست کے ڈرائنگ روم میں داخل ہوا تو قالین پر بے شمار چیزیں بکھری ہوئی تھیں۔ ٹافیاں، جُوس کے ڈبے اور طرح طرح کے کھلونے ۔ دوست کی سترہ سالہ بیٹی کا چہرہ، نو عمری کے جوش سے تمتما رہا تھا۔ ’’ سوری انکل ! میں یتیم بچوں کے لیے تحفوں کے پیکٹ تیار کر رہی ہوں۔ کل کلاس فیلوز کے ساتھ orphanage(یتیم خانہ) جانے کا پروگرام ہے۔‘‘ میرے دوست نے فخر سے بیٹی کو

Read more

عمران خان کے سامنے امکانات اور مسائل

ایک غیر معمولی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آخر کار ریکارڈ درست کر دیا: 1۔ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی امریکی سازش نہیں ہوئی۔ چناں چہ پاکستان کے امریکہ میں سفارت کار کے ”خط“ جس میں کسی سازش کا تاثر تھا، پر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا ردعمل معمول کے ”ڈیمارش“ سے زیادہ کچھ نہ تھا۔ 2۔ امریکیوں نے پاکستان سے کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے، اس لیے ”ایبسلوٹلی

Read more

یوکرین روس جنگ: کیئو، خارخیو اور ماریوپل کے بعد جنوب مشرقی شہر ڈونباس اور لوہانسک روس کے نشانے پر

یوکرین میں جاری جنگ کے دوران روسی حملوں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ روس نے فضائی حملوں اور گولہ باری میں یوکرین کے مختلف شہروں کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس گولہ باری کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف سے وابستہ امیدیں

یہ کوئی ایک برس قبل کا قصہ ہے شہباز شریف عمران خان کی قید سے رہا ہو کر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر چکے تھے ایک دن کوئی گیارہ بجے ان سے ملاقات کا آغاز ہوا جو کوئی ڈھائی تین گھنٹے پر محیط رہی۔ ملک کی معاشی حالت اسٹریچر پر پہنچ چکی تھی اور ان کے لیے فکرمندی کا باعث یہی مسئلہ تھا۔ دوران گفتگو ان سے کہا کہ سہیل وڑائچ نے کالموں کی اپنی کتاب کو عنوان دیا

Read more

دنیا کا مستقبل: اگلا ’سپر برِ اعظم‘ کس طرح بنے گا؟

دیکھنے میں تو شاید ایسے لگتا ہے جیسے کہ زمین کا لینڈ ماس فکسڈ ہے لیکن محققین بتاتے ہیں کہ بہت سی اہم تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔ جو بات یقینی طور پر کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ ہم جن زمینوں کی قدر نہیں کرتے وہ ایک دن مکمل طور پر نئی ترتیب میں نظر آئیں گی۔ وہ ملک جو کبھی ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہے ہوں گے قریبی پڑوسی بن جائیں گے۔

Read more

میں آئرلینڈ میں رہتی ہوں اور پاکستان کی بیٹی ہوں

میں اپنے والد، والدہ اور چھوٹی بہن خدیجہ کے ساتھ آئرلینڈ میں رہتی ہوں۔ میری پیدائش بھی یہیں آئرلینڈ میں ہوئی تھی۔ ہم رہتے تو آئرلینڈ میں ہے مگر ہمارے گھر میں گفتگو ہمیشہ پاکستان کے بارے میں ہوتی ہے۔ پاکستان کے حالات، پاکستان کی سیاست، پاکستان میں کون حکومت میں ہے اور کون جیل میں، شام کے وقت میرے والد اور والدہ کی گفتگوکے یہی موضوعات ہوتے ہیں۔ ایک دن میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ پاکستان کے

Read more

عمران خان کا فیاض چوہان پر کتا چھوڑنے کا قصہ

عمران خان ایک نہایت ہی شاطر سیاستدان ثابت ہوئے ہیں۔ یہ لفظ ’میں‘ عمران خان کا پسندیدہ ترین لفظ ہے۔ یورپ، امریکہ، برطانیہ، انڈیا وغیرہ وغیرہ کو سب سے زیادہ جاننے کے دعوے کے ساتھ عمران جب میں سے شروع ہونے والا جملہ مکمل کرتا ہے تو اس کے پرستار کھل اٹھتے ہیں۔ میں عرض کر رہا تھا کہ عمران خان نہایت چالاک اور زیرک سیاستدان ثابت ہوا ہے۔ سالہا سال تک عمران کے بارے میں پڑھ اور سن کر ویسے

Read more

عمران خان اور نئی حکومت

پاکستان بننے کے بعد اگر پاکستان کی خارجہ پالیسی پر نظر دوڑائی جائے تو اس میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے ہیں۔ اس وقت عمران خان کے دورہ روس کے بعد حالات تبدیل ہوئے اگرچہ عمران خان کی حکومت اب نہیں رہی مگر نئی حکومت اور عوام کے لئے بہت سے سوالات چھوڑ گئی۔ کچھ مبصرین کے نزدیک عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی چاہتے تھے۔ جبکہ کچھ کے نزدیک عمران خان امریکی کیمپ سے نکل کر روسی کیمپ میں

Read more

نفرت سے بھرا سوشل میڈیا: عمران، مودی اور ٹرمپ کی سیاست

بنی اسرائیل نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک انوکھی سزا دی، فاقتلوا انفسکم، ”اپنے کو آپس میں قتل کرو“ تفسیر طبری میں ہے کہ ”وہ اٹھے، اپنے ہاتھ میں خنجر لیے، ان پر ایک بڑا اندھیرا چھا گیا تو انہوں نے ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیا۔ یہاں تک کہ ان میں سے ستر ہزار مارے گئے۔“ ایک روایت میں ہے کہ قاتل و مقتول دونوں گروہوں میں سے جو بھی مارا گیا وہ

Read more

وزیراعظم پاکستان

اگر دیکھا جائے تو اس وقت شہباز شریف صاحب کی وزیراعظم بنے اور بیٹے کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنوانے کی خواہش تو پوری ہو گئی ہے۔ لیکن یہ خواہش انتہائی برے وقت میں پوری ہوئی ہے۔ جن حالات کا سامنا موجودہ وزیراعظم کو کرنا پڑا سکتا ہے۔ شاید پاکستان کی تاریخ میں ایسے حالات کا کسی وزیر اعظم نے سامنا نہیں کیا ہو گا۔ ابھی تک وزیراعظم صاحب کو اس بات کا ادراک نہیں ہوا ہو گا کہ انہوں نے

Read more

صورتِ حال کو سنبھالنے کی ضرورت ہے

عمران خان کہ انتہائی پیچیدہ سیاسی، معاشرتی، سیکیورٹی حتی کہ سفارتی معاملات کو بھی بے حد سادہ بیانئے میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ’مراسلے‘ کو ایک ’ایشو‘ بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کروڑوں پاکستانیوں کا خیال ہے کہ عمران خان کی حکومت کو ایک منظم سازش کے ذریعے گرایا گیا ہے۔ ٹویٹر پر ’امپورٹڈ حکومت نا منظور‘ کا ہیش ٹیگ مقبولیت کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔ اسے سازش کہا جائے یا مداخلت، یہ بات

Read more

پنجاب اسمبلی میں ہوا کیا: آنکھوں دیکھا حال

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دن پنجاب اسمبلی کے اطراف اور اندر خلاف توقع معمول سے زیادہ سیکیورٹی تھی۔ پنجاب اسمبلی کے اطراف پانچ سو گز کا پورا ایریا بند تھا جہاں دفعہ 144 نافذ تھی۔ پولیس، رینجرز کے علاوہ دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی بھی بڑی تعداد پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر تعینات تھی۔ میں اور وائس آف امریکہ کے رپورٹر ضیاء الرحمن ہفتے کی صبح تقریباً ساڑھے نو بجے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ اسمبلی گیٹ پر

Read more

سازشی تھیوری میں کتنے مصالحے ڈالے جاتے ہیں

آج سے تین سال پہلے جب کرونا کی وبا پھیلی تو دنیا کو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ کیا ہوا ہے، اس ضمن میں طرح طرح کی سازشی تھیوریاں گھڑی گئیں، کسی نے کہا کہ یہ بل گیٹس کا ویکسین بیچنے کا منصوبہ ہے، کسی نے مغربی ممالک کو مورد الزام ٹھہرایا، کسی نے فائیو جی نیٹ ورک کی لہروں سے اس کے تانے بانے ملائے، کسی نے پرانی فلم کا کوئی سین نکال کر دکھایا کہ دیکھو سازش

Read more

بانسری نواز اور چوہے

اگر پی ٹی آئی حکومت اپنے وعدوں میں سے کسی ایک وعدے کو بھی کسی حد تک ہی پورا کر دیتی تو شاید باقی کی مدت بھی پوری ہو جاتی۔ خیر اب پرویز الٰہی صاحب کا معاملہ اللہ کی عدالت میں اور خان صاحب کا مقدمہ عوام کی عدالت میں ہے۔ مسلم لیگ ن نے جانے کس مصلحت میں یہ کانٹوں کا تاج اور دلدل پر قائم تخت سنبھالا ہے۔

Read more

کراچی جلسہ: ’عمران خان نے کچھ نہیں کیا لیکن عوام کے لیے آواز تو اٹھائی‘

جناح باغ میں اس سے قبل بھی تحریک انصاف 2013 میں جلسہ کرچکی ہے جبکہ اس کے علاوہ اپوزیش اتحاد پی ڈی ایم اور دیگر جماعتیں بھی یہاں اپنا زور آزما چکی ہیں۔ شرکا کی تعداد کسی ایک زبان بولنے والوں تک محدود نہیں تھی اور نہ ہی کسی ایک عمر و صنف کی حد تک محدود تھی۔

Read more

کچھ ادائے کافرانہ: مغربی ممالک کے کچھ تجربات اور مشاہدات

میں کسی کام سے لندن میں ایک ڈاکخانے گیا۔ قطار لمبی تھی تو میں ایک صوفے پر بیٹھ گیا۔ میرے سامنے ایک جوان جوڑا بیٹھا ہوا تھا۔ میں ویسے ہی خلا میں گھور رہا تھا۔ اچانک اس لڑکی نے میری طرف دیکھ کر اپنے بوائے فرینڈ کو کہا کہ دیکھو یہ شخص مجھے گھور رہا ہے۔ میں پہلے تو سمجھا نہیں لیکن جب سمجھ آئی تو جاکر ان سے معافی مانگی کہ میں ان کو نہیں گھور رہا تھا، میں

Read more

عمران خان کی سیاسی غلطیاں

خان صاحب سلیبریٹی تھے اور سیلیبریٹ کبھی بھی اچھے سیاست دان ثابت نہیں ہوئے۔ سلیبریٹی کے ساتھ لوگ ضرور ہوتے ہیں لیکن سیاست ایک الجھی ہوئی چیز ہے۔ سیلیبریٹ سمجھتے ہیں کہ لوگ ہر حال میں اس کے ساتھ ہیں لیکن ایک اچھا سیاستدان ہواؤں کا رخ اپنی طرف موڑے رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ کیا خان صاحب یہ سمجھتے تھے کہ آزاد خارجہ پالیسی رشین بلاک کے زیر سایہ رہ کر تشکیل دی جا سکتی ہے۔ تو یہ سوچ

Read more

امریکی مداخلت یا سامراجی غلامی

گزشتہ تین ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ایک ہیجان کی کیفیت طاری ہے، اور ملکی سیاسی معاملات میں امریکی مداخلت کے چرچے ہو رہے ہیں۔ ہفتہ 9 مارچ کی شب تحریک عدم اعتماد کے ذریعے معزول ہونے والے وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اچانک انکشاف کیا کہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ایک خطرناک بیرونی سازش کا حصہ ہے۔ اگلے ہی روز اتوار

Read more