ماں باپ کے لیے گھر میں جگہ نہیں، پشاور ہائی کورٹ میں ہندی فلم ’باغبان‘ کی طرح کا مقدمہ

پشاور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ چھ بیٹے ہونے کے باوجود ماں باپ بڑھاپے میں بے آسرا ہیں اور ان کی کفالت کا انتظام کیا جائے۔

Read more

جب وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو نے تحریکِ عدم اعتماد کو ناکام بنایا لیکن حکومت نہ بچا سکیں

عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے سے تین روز قبل تک وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو مطمئن تھیں کہ ان کی حکومت محفوظ ہے۔ (فائل فوٹو) کراچی — پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف متحدہ اپوزیشن 23 اکتوبر 1989 کو عدم اعتماد کی تحریک جمع کرا چکی تھی جس پر یکم نومبر کو رائے شماری ہونا تھی۔ہر طرف افواہوں، دھمکیوں اور تند و تیز بیانات کا بازار گرم تھا۔ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم

Read more

جارج آرویل کا اینیمل فارم اور پاکستان کے موجودہ حالات!

عمران خان کا پاکستان میں سیاسی کردار، ہمیشہ سیاہ باب کے طور پر لوگوں کے دلوں پر نقش رہے گا۔ ایک کامیاب کھلاڑی تھا مگر اس کے افکار و نظریات کبھی بھی قابل رشک نہیں رہے۔ چند جرنیلوں، دو تین اخبار نویسوں اور مستند نوسر بازوں کے ٹولے نے نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے خلاف اسے استعمال کرنے کے لئے سیاست کے پر کشش راستہ پر ڈالا اور مذہب، جس سے اس کا دور کا واسطہ نہیں تھا،

Read more

اس لیے سیاست سے نفرت ہے

پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ایک بھی وزیر اعظم 5 سال نہیں رہا۔ وجہ کیا ہے؟ پاکستان بننے کے بعد 1958 تک پے در پے وزیر اعظم آئے کوئی کچھ دن کے لئے کوئی کچھ مہینوں کے لیے کوئی کئی سال کے لیے۔ ایک کتاب ہے ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں لکھتے ہیں کہ 1954 میں ایوب خان نے فلاں ہوٹل میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کیا۔ وقت گزرنے کے بعد آخر کار 1958 میں مارشل

Read more

آصف علی زرداری بمقابلہ عمران احمد نیازی

پاکستان پیپلز پارٹی نے موجودہ حکومت کی نا اہلی، نالائقی، مہنگائی، اپوزیشن کے خلاف انتقامی مہم، لاقانونیت، سٹریٹ کرائم، دہشت گردی، اقربا پروری، ناکام خارجہ پالیسی اور کرپشن جیسے مسائل کے خلاف سندھ سے اسلام آباد تک بھرپور اور منظم لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا تھا۔ یہ مارچ 27 فروری سے 8 مارچ تک طے کیا گیا تھا جس کی قیادت پی پی کے جواں سال قائد بلاول بھٹو کر رہے تھے۔ دیکھنے والوں نے دیکھا کہ مارچ توقعات

Read more

”مک مکا“ کی تیاری

ہماراآئین تحریری طور پر مرتب ہوا ہے۔ غیر تحریری آئین کے مقابلے میں سیاسیات کے عالم اس نوع کے آئین کو بہتر گردانتے ہیں۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ تحریری صورت میں لکھے آئین کی بدولت کسی ریاست کے شہری بآسانی جان لیتے ہیں کہ ان کے حقوق وفرائض کیا ہیں۔ اس سے بھی اہم تر حقیقت یہ ہے کہ تحریری آئین اقتدار کے ڈھانچے اور مختلف ریاستی عہدوں کے مابین اختیارات کی تقسیم واضح انداز میں اجاگرکردیتا ہے۔

Read more

کپتان صاحب ہارا ہوا میچ تماشائی میدان میں اتار کر جیتیں گے؟

یہ کہے بغیر کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نمبر پورے کر لئے ہیں، عمران خان کے طرز عمل سے لگتا ہے وہ میچ ہار چکے ہیں لیکن اسے تسلیم کرنے کا حوصلہ جمع نہیں کر پا رہے۔ وزیر اعظم اور ان کے ساتھیوں نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد جو ہیجانی کیفیت پیدا کی ہے، وہی ان کے خوف اور اعتراف شکست کی سب سے بڑی علامت ہے۔ اب یہ بے معنی ہو چکا ہے کہ اسمبلی

Read more

اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر جلسے جلوس: بات کدھر جائے گی؟

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں پارلیمان کے سامنے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تحریک انصاف نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی اور دباؤ کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Read more

نظام البتہ ویسے ہی رہے گا

ایک مشہور لطیفہ میں بیان ہوا دیہاتی مصر رہتا ہے کہ شہر میں سجایا میلہ در حقیقت اس کا ”رومال چرانے“ کی سازش تھی۔ مذکورہ لطیفہ کے برعکس وطن عزیز میں ان دنوں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے عنوان سے حقیقی معنوں میں لا متناہی ”آنیاں جانیاں“ برپا ہیں۔ نظر بظاہر اس ضمن میں عمران خان صاحب کی حمایت یا مخالفت میں اراکین قومی اسمبلی کو ترازو کے کسی ایک پلڑے میں جمع کرنے

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 86 ارکان کے دستخطوں سے سپیکر آفس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ یہ کسی وزیر اعظم کے خلاف چھٹی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے۔ پچھلے 74 سال میں 30 وزرائے اعظم بر سر اقتدار جن میں 7 نگران وزرائے اعظم بھی شامل ہیں۔ بیشتر وزرائے اعظم کو برطرف کیا گیا یا انہیں مستعفی پر مجبور کیا گیا چوہدری محمد

Read more

تحریک عدم اعتماد: جب بےنظیر بھٹو کو وزراتِ عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے ’بھاؤ تاؤ کا بازار گرم‘ ہوا

23 اکتوبر 1989 کو پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو جمع کروائی گئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آئندہ ایک ہفتے میں معاملات کہاں سے کہاں جا پہنچیں گے۔ یہ ایک ہفتہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ وقت تھا جو ملکی سیاسی تاریخ پر اپنے گہرے اثرات چھوڑ گیا۔

Read more

اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت

عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے سے گریز اختیار کرنا چاہیے تھا۔ انہیں اگر ہر صورت گھر بھیجنا ہی مقصود تھا تو رواں برس کے جون کا انتظار کر لیا جاتا۔ اس ہفتے کا آغاز ہوتے ہی آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی سے

Read more

عدم اعتماد، عوام، حکومت اور اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ہے۔ جس میں مسلم (ن) کے ایاز صادق، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناءاللہ، پیپلز پارٹی کی طرف سے شازیہ مری، نوید قمر اور جے یو آئی (ف) کی طرف سے شاہدہ اختر علی، عالیہ کامران شامل ہیں۔ تحریک پر 86 ارکان نے دستخط کیے ہیں۔ دوسری طرف عمران خان نے کہا ہے

Read more

مسلم لیگ ن کے ناراض راہنما کا عدم اعتماد میں شکست کا خدشہ

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد میدان سیاست خاصا گرم ہو گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن عمران خان کے خلاف سرگرم عمل ہے تو وزیر اعظم اسے ناکام بنانے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں جوڑ توڑ کے ”باد شاہ“ آصف علی زرداری تحریک عدم اعتماد کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ اس وقت آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق) ، ایم کیو ایم،

Read more

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ ایک رپورٹر کی نظر سے

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سندھ میں سندھ حقوق مارچ کی نوید سنائی تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کمو شہید گھوٹکی سے کراچی تک سفر کرنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف سندھ میں کہاں کھڑی کا تنظیم کا ڈسپلن کیا ہے۔ قیادت کا ویژن کیسا ہے۔ پچیس فروری 2022 کو کراچی سے اس مارچ کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے صدر

Read more

وزیر اعظم :میلسی سے دیر اور دہن سے دہانہ تک

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نے ایک تلاطم بپا کر رکھا ہے۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا؛ نتائج سے قطع نظر اس تلاطم کا ایک منفی نتیجہ یہ نکلا ہے کہ گزشتہ دنوں میلسی اور گورنر ہاؤس کراچی میں خان صاحب کی دو تاریخ ساز یا تاریخ شکن تقاریر، کسی حد تک پس منظر میں چلی گئی ہیں۔ یہ بڑا قومی زیاں ہے۔ ویسے تو کھیل کود کے زمانے سے ہی وزیراعظم عمران

Read more

اعتماد اور عدم اعتماد کے شکستہ پل پر خود کلامی

ن م راشد کے حسن کوزہ گر نے جہاں زاد کی محبت میں نو برس گزارے اور پھر ایک روز جہاں زاد سے اجازت طلب کی کہ ایک بار پھر سے اپنے ان مہجور کوزوں کی جانب لوٹ جائے، جن کے شراروں سے دلوں کے خرابے روشن ہو سکیں۔ ہمارے ملک میں جمہوریت کی شہرزاد پر گزرنے والی ابتلا ایسی سادہ نہیں رہی۔ گزشتہ صدی کو ایک طرف رکھیے۔ بلا کشان محبت پہ جو ہوا، سو ہوا۔ اکیسویں صدی طلوع

Read more

کیا عمران خان کو تبدیل کرنے سے قسمت بدلے گی؟

ان دنوں ملکی سیاست میں کافی ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے باہمی مشاورت کے بعد حکومت کے خلاف آخری حربہ استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو ملکی سیاست میں کئی ماہ کی غیر یقینی صورتحال کے بعد جمع کروایا گیا۔ یا اسے ایسے کہا جا سکتا ہے کہ آصف علی زرداری کو ایک بار پھر میدان میں اتارا گیا ہے۔ اب کی بار عمران

Read more

پیپلز پارٹی کا مارچ: جیسے میں نے دیکھا

میں ایک رپورٹر ہوں اور میں نے بلاول بھٹو زرداری کے کراچی سے لے کر اسلام آباد تک مارچ کے ساتھ سفر کیا، جو چیزیں میرے مشاہدے میں آئیں میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ ویسے تو لانگ مارچ کے کئی پہلو ہیں لیکن دو تین باتیں ایسی ہیں جن کا ذکر کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ جیسا کہ مارچ جب خانیوال پہنچا تو وہاں پر آصفہ بھٹو زرداری بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ اس ٹرک پر موجود

Read more

پیپلز پارٹی کی تیسری اننگز اور ملکی و عالمی سیاسی منظر نامہ

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر 27 فروری کو مزار قائد سے عوامی مارچ کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی کی سیاست میں تیسری اننگز کا آغاز کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی سیاست کا آغاز تاشقند میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات میں صدر ایوب کے موقف سے اختلاف سے کیا تھا اور بے نظیر بھٹو نے اپنی جلاوطنی ختم کر کے لاہور میں ایک بڑے عوامی استقبال سے دوسری اننگز کا

Read more

زبان کی پھسلن

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ جب ڈی چوک پینچا تو بلاول بھٹو کی زبان چوک گئی۔ بلاول بھٹو کا بچپن، لڑکپن اور جوانی یورپ میں گزری۔ وہ بھی قائد اعظم اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح اردو روانی سے بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں۔ اب تو خیر وہ انگریزی زبان کی طرح اردو میں بھی خاصے رواں ہو گئے ہیں مگر اردو بھی انگریزی لہجے میں بولتے ہیں۔ اس کے باوجود اپنا مافی الضمیر بطریق احسن بیان کرتے

Read more

بلاول بھٹو: ’آصفہ بھٹو کے ساتھ ڈرون ٹکرانا سوچا سمجھا حملہ تھا، آئی ایس آئی تحقیقات کرے‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ان کی حکومت مخالف پرامن عوامی مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل کے ڈرون کا آصفہ بھٹو سے ٹکرانا ایک سوچا سمجھا حملہ تھا، اس کی مذمت کرتے ہیں اور آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Read more

سیاسی لیڈر شپ اور عوام کی سیاسی تربیت

جب سے اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی مہم شروع کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے حواریوں کی جیسے نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی نے جلسے جلوس بھی شروع کر دیے ہیں۔ اتوار کو پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اپنی تقریر میں اپوزیشن کے خلاف ہمیشہ

Read more

تحریک عدم : کیا تاریخ رقم ہو پائے گی

تاریخ پہ تاریخ ، تاریخ پہ تاریخ اور بالآخر آج 8 مارچ بروز منگل تحریک عدم اعتماد باقاعدہ طور پر اسمبلی میں جمع کرا دی گئی اور پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بھی بالآخر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ ہی گیا یا یوں کہہ لیں کہ اپوزیشن نے کفر توڑا خدا خدا کر کے، یہ کفر تو ٹوٹا لیکن کس کے لیے عوام کے لیے یا اپنا سیاسی مستقبل سنوارنے کے لیے۔ کیونکہ پچھلے ایک ڈیڑھ

Read more

’’کواکب‘‘ وہ نہیں جو نظر آتے ہیں

دو روز قبل وطن عزیز میں قوت واختیار کے حقیقی منابع تک مؤثر رسائی کی بدولت مشہور ہوئے ایک ٹی وی اینکر نے سوشل میڈیا پر تازہ ترین سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دو منٹ تک پھیلی ان کی وڈیو ’’تجزیہ ‘‘نہیں عمران خان صاحب کے خلاف تیار ہوئی سنسنی خیزچارج شیٹ تھی۔ اسے بہت غور سے دیکھنے اور سننے کے بعد جی چاہا کہ جوتا اٹھائوں اور اسے اپنے سر پہ برسانا شروع کردوں۔ایسی کیفیت

Read more

شوکت عزیز کے خلاف تحریک عدم اعتماد (2006) پر عمران خان کی تقریر

آخر وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو گئی۔ ایک عرصہ سے سن رہے تھے کہ نمبر پورے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد بس آیا چاہتی ہے۔ آج آئی یا کل آئی۔ بہر حال یہ مرحلہ آ گیا اور اپوزیشن نے اس تحریک کے ساتھ اپنے پتے میز پر رکھ دیے۔ یہ وقت بتائے گا کہ عمران خان صاحب اس کا شکار ہوتے ہیں یا اس تحریک کو ناکام بنا دیتے ہیں۔  اب سے پہلے پاکستان

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

ایم کیو ایم کے سیاسی اتحادوں کی تاریخ: ’حکومت میں جانے نہ جانے کے فیصلے اُوپر سے ہوتے‘

وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور حکومت بچانے کے لیے اتحادیوں کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ماضی میں تحریک عدم اعتماد، حکومت سازی یا سیاسی اتحاد کی حکومتوں میں ایم کیو ایم کے ‘آنے جانے’ کی وجہ سے اس جماعت اور اتحادیوں کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی رہی۔

Read more

تحریک عدم اعتماد پر 86 دستخط، سیاسی پینترے اور فضل الرحمنٰ کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سو اپوزیشن کے 86 ارکان کے دستخطوں سے سابق سپیکر ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری، سید خورشید شاہ اور نوید قمر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپنی ریکوزیشن سپیکر چیمبر میں جمع کرا

Read more

بلاول بھٹو کا عوامی مارچ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کس حد تک بحال کر پایا؟

ماضی میں پنجاب کی حمایت نے پیپلز پارٹی کو ایک قومی سیاسی طاقت بنا کر کھڑا کر دیا تھا، مگر پھر حالات موافق نہ رہے۔ مبصرین کے سامنے اب یہی سوال ہے کہ بلاول بھٹو اس مارچ کے ذریعے پنجاب میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے؟

Read more

عورت مارچ: تعصب کا خاتمہ

تاریخی طور سے ہر سال آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن کی حیثیت سے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا سلوگن ”تعصب کا خاتمہ“ اس بات کی عکاس ہے کہ اب عورتوں کے خلاف جبری تشدد، متعصب فیصلے، امتیازی سلوک اور حق رائے کی صلبی جیسی روایات کو دم توڑنا ہو گا۔ دہائیوں پر محیط پاکستان کے پس منظر میں خواتین کے لیے قدغن اور برابری کے مواقع اور برابر مواقع دونوں ہی ناپید رہے۔ باوجود اس

Read more

رفیق تارڑ: جب سابق صدر نے جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہیں دیا

جب پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔

Read more

بزرگ صحافی اور تاریخ کا امتحانی پرچہ

میر صاحب 1810ءمیں رخصت ہوئے تھے۔ اس دوران فلک نے کیسا کیسا انقلاب دیکھا، اجداد پہ کیا گزری اور خود ہماری محضر پر کیسا کیسا نوشتہ مُہر کیا گیا۔ خدائے سخن کے نشتر کی کاٹ مگر بدستور حقیقت کی پرتیں وا کئے جاتی ہے۔ فرمایا، ’عہد ہمارا تیرا ہے یہ جس میں گم ہے مہر و وفا / اگلے زمانے میں تو یہی لوگوں کی رسم و عادت تھی‘۔ اور یہ اگلا زمانہ کوئی ایسا زیادہ پرانا بھی نہیں۔ کوئی

Read more

عوامی مارچ۔ 48 گھنٹے۔ چوہدری شجاعت کی عیادت

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عکس بے نظیر کی قیادت میں رحیم یار خان پہنچ چکا ہے۔ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی عوامی مارچ کا والہانہ استقبال اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ عوام اب تبدیلی سرکار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اس لیے عوامی مارچ کا ہر جگہ شاندار استقبال ہو رہا ہے۔ رحیم یار خان کے بعد ملتان اور پھر براستہ لاہور سے اسلام آباد کا سفر بذریعہ جی ٹی

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہو گی

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموماً ڈنگ ٹپاؤ ہوتی ہے۔ اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی لینا چاہیے۔ اس اعتراف کے باوجود یاد آ رہا ہے کہ طویل مدت کے بعد چندر وز قبل جب نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ماضی کی تلخیاں بھلاکر گجرات کے چودھریوں کے لاہور

Read more

اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہو گی

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموماً ڈنگ ٹپاؤ ہوتی ہے۔ اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی لینا چاہیے۔ اس اعتراف کے باوجود یاد آ رہا ہے کہ طویل مدت کے بعد چند روز قبل جب نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ماضی کی تلخیاں بھلا کر گجرات کے چودھریوں کے

Read more

قدرت نواز شریف پر مہربان

قدرت ہمیشہ اس شخص پر مہربان ہوتی ہے جس سے وہ کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دلوانا چاہتی ہے۔ قدرت کچھ لوگوں کو کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دینے کا چانس دیتی ہے جس کے لئے وہ کئی سالوں سے جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں لیکن شاید ان کی قسمت میں نہیں ہوتا کہ ان کے ہاتھوں کو بڑا کام پاء تکمیل تک پہنچ سکے۔ اگر پاکستان کی بات کریں تو قدرت نے ذوالفقار بھٹو، جنرل ضیاء الحق اور بینظیر بھٹو کو

Read more

عمران حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ ناراضگی

پی ٹی آئی حکومت قیام کے تھوڑے عرصے بعد سے بعض سیاسی اور صحافتی حلقے وقتاً فوقتاً یہ تاثر دیتے چلے آ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے عمران خان کے ساتھ تعلقات میں رخنے آ گئے ہیں اس لیے اس کی حکومت کی جلد چھٹی ہونی والی ہے۔ اپوزیشن حلقوں کی طرف سے اس قسم کا تاثر پھیلانے کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے اسی طرح عام صحافیوں کی بات بھی اتنی اہم نہیں مگر بعض معتبر سمجھنے جانے والے

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن: ایک عالم کی موت

ڈاکٹر مہدی حسن بھی دار فانی سے رخصت ہوئے۔ کیسی اندوہناک خبر تھی۔ تمام صحافتی، علمی، ادبی اور سیاسی حلقوں میں اس خبر پر رنج و الم کی لہر دوڑ گئی۔ مہدی صاحب کے ہزاروں شاگرد اس سایہ دار چھاؤں سے محروم ہو گئے جس کی ہزاروں شاگرد اس سایہ دار چھاؤں سے محروم ہو گئے۔ جس کی شفقتوں کے سائے میں بیٹھ کر انہیں زندگی گزارنے کا سلیقہ سمجھ میں آتا تھا۔ ڈاکٹر مہدی حسن بلاشبہ ایک نابغہ ءروزگار

Read more

گنتی کے تین جوڑے اور خاموش سا سوئس اکاونٹ

قبلہ ہارون رشید کی آنکھ کو جو شخص بھا جائے، سمجھ جائیں اس کے پاس گنتی کے تین ہی جوڑے ہیں۔ یہ جوڑے جس کے پاس ہوں اُس کے لیے کامیابی اور بخشش کا وعدہ ہے۔ گنتی کے یہ تین جوڑے جنرل ضیا نے سی کر سب سے پہلے اپنے ایک "فاتح” کو پہنائے تھے جو اکثر خاموش رہتے تھے۔ آج ضیا الحق اور ان کےخاموش فاتح نہیں ہیں مگر وہ تین جوڑے پہلے سے کہیں بہتر حالت میں موجود

Read more

کیا مارشل لاء بھی ایک آپشن ہے؟

آدھی کچی آدھی پکی خبروں اور ایسے ہی تجزیوں کی آج کل سوشل میڈیا وی لاگ اور ٹی وی چینلز پر بہتات ہے۔ زیادہ تر بحث پی ٹی آئی کے ڈیفیکٹرز کی تحریک عدم اعتماد کو ووٹ ڈالنے کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر ہو رہی ہے، کہ جب وہ عدم اعتماد کے حق میں اور اپنی حکومت کے خلاف ووٹ ڈال دیں گے تو سپیکر ان کے خلاف ڈیفیکشن کلاز کے تحت الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دے

Read more

ستائیس فروری کا فیصلہ کن عوامی مارچ

پاکستان پیپلز پارٹی 27 فروری کا عوامی مارچ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے لہرانے والا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سیاسی بصیرت کا عملی ثبوت دیا ہے۔ اب تو تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایک زبان ہو کر موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے لانگ مارچ کی حمایت کرنا شروع کردی ہے۔ کراچی سے خیبر تک اب ہر گلی ہر کوچہ عوام بلاول بھٹو زرداری کی آواز پر لبیک کہنے کو مکمل

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن: ایک متمدن شخص کی یادیں

ڈاکٹر مہدی حسن کا شمار پنجاب یونیورسٹی کے ان چند اساتذہ میں ہوتا تھا جو اپنی بات کھلے اور واشگاف انداز میں کرنے کے عادی تھے۔ ان کا تعلق بائیں بازو کےساتھ تھا۔ ترقی پسند ہونے کے دعوے دار تو بہت سے تھے لیکن صرف مہدی صاحب تھے جو ہر قسم کی مصلحت شناسی سے بالاتر تھے۔ انھوں نے اس کی قیمت بھی ادا کی لیکن اپنے اصولوں سے کبھی انحراف نہیں کیا۔ یہ بڑی بد قسمتی کی بات ہے

Read more

رحمان ملک کے انتقال پر یاد آئی دُور کی باتیں

رحمن ملک صاحب سے عرصہ ہوا سرسری ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔ وہ اگرچہ میرے ساتھ ہمیشہ بہت احترام اور پیار سے ملا کرتے۔ کئی بار ٹی وی انٹرویوز میں کھلے دل سے یہ اعتراف بھی کرتے رہے کہ 1990ء کی دہائی میں انہیں ’’دہشت گردی‘‘ پر توجہ مرکوز رکھنے کو اس خاکسار نے مائل کیا تھا۔ وہ اس کی وجہ سے میرے احسان مند ہیں۔ جب بھی ہماری سرراہ ملاقات ہوجاتی تو بہت اصرار اور چائو سے ہمارے مابین

Read more

رحمان ملک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک وفات پا گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ، سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما رحمان ملک کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث 70 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔

Read more

کیا لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبات نمرتا اور نوشین کے ریپ اور قتل کا مجرم ایک ہی ہے؟

آج کل پورے سندھ میں ایک مرتبہ پھر میڈیکل تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹس کو ریپ کر کے مرڈر کرنے کے مبینہ واقعات یا خودکشی کے واقعات نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو سال سے ایسے واقعات سندھ، پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں اور سندھ بھر میں والدین اپنی بچیوں کو یونیورسٹیز میں پڑھنے کے لیے بھیجنے پر خوف کا شکار ہیں۔ ان واقعات کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے،

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

’سوئس سیکرٹس‘ میں شامل پاکستانی جرنیل کون ہیں ؟

‘دی سوئس سیکرٹس’ میں دنیا بھر سے سیاست دانوں، آمروں اور جرائم پیشہ افراد میں پاکستان کے دو سابق جرنیلوں کے نام بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک سابق آئی ایس آئی چیف اور چیئرمین جائنٹس چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل اختر عبدالرحمان اور دوسرے جنرل زاہد علی اکبر ہیں۔

Read more

بلاول بھٹو کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں

موجودہ عمران حکومت میں ایک حشر بپا ہے، پورے ملک میں ہر طرف پریشانی ہے، ہر گھر گھر میں بھوک سے تنگ مہنگائی کے مارے ہوئے عوام اب نجات چاہتے ہیں، عوام کی امید چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں، کیونکہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن کا متحرک کردار ادا کر رہا تو وہ بلاول بھٹو زرداری ہی ہیں، بلاول بھٹو بیک وقت کراچی ہو یا اسلام آباد یا پھر کوئٹہ انتہائی متحرک کردار ادا کر

Read more

تحریک اعتماد کا ”خطرناک“ کھیل

سیاسی حلقوں میں پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم کے خلاف ”تحریک عدم اعتماد“ کا شور شرابا سننے میں آ رہا ہے تاحال صورت حال واضح نہیں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن جس تیز رفتاری سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے آنے والے دنوں میں کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا عدم اعتماد کا ”خطر ناک“ کھیل جہاں حکومت کی چھٹی

Read more

ایران: کانسپریسی تھیوری کی عمدہ مثال

کانسپریسی تھیوری سے آشنائی ضروری ہے۔ اسے سازشی مفروضہ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایسے مفروضے ہوتے ہیں جنہیں تحقیق اور مستندات کے بغیر ہی لوگ تسلیم کر لیتے ہیں۔ ان کا مقصد لوگوں کی لاعلمی اور جہالت کو ایک خاص سمت میں اپنے فائدے کے لئے جہت دینا ہوتا ہے۔ گویا یہ لوگوں کی لاعلمی سے فائدہ اٹھانے کا ہتھکنڈہ ہے۔ ہماری اکثریت انہی سازشی مفروضوں پر بہت جلدی ایمان لے آتی ہے۔ سازشی مفروضوں کا خطرہ اس وقت اور

Read more

اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ ۔ ایک بک ریویو – طنز و مزاح

زیر نظر کتاب ”اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت روداد حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحات فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ جج صاحب کو ظاہری طور پر ریٹائر ہوئے چار سال سے بھی کچھ زائد کا عرصہ گزر چکا۔ مگر عوام الناس، سرکاری وکلا اور محب وطن حلقوں میں اس کتاب کی شہرہ آفاقی اور لاثانی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ چنانچہ ایک نہایت ہی مختصر مدت میں اس ادبی

Read more

جہانگیر ترین کا طیارہ، اقتدار کی ہما

ساڑھے تین برسوں میں پہلی بار سیاست میں حقیقی معنوں میں ہلچل مچی ہے، اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور نیچا دکھانے پر اپنی طاقت صرف کرتی رہیں، اب اپوزیشن عمران حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی نظر آ رہی ہے، پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے نکلنے کے بعد وقتی طور پر اپوزیشن میں دراڑ پڑی مگر اب دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف ایک نقطہ پر متحد ہو گئی

Read more

کسی اور منظر نامے کی امید تو نہیں باندھی جا رہی؟

تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔ اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔ ان دونوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل اور اس کے پیغام کو فروغ دینے میں اہم ترین کردار ادا کیا تھا۔ اسی باعث لیکن بالآخر اقتدار ملا تو یہ دونوں حکومتی نقادوں کے لئے عبرت کا نشان بنادیے گئے۔

Read more

آئینی بالادستی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کی پر مغز گفتگو

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں جمہوری زوال کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں ملک آمریت اور مطلق العنانیت کی طرف گامزن ہؤا ہے۔ انہوں نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے نقطہ نظر سے عدلیہ اور وکلا کے کردار کا ذکر کیا اور اپیل کی کہ وہ آئین کی بنیاد پر عوام دوست نظام کی تشکیل

Read more

ڈاکٹر شازیہ خالد کیس میں محسن بیگ کا کردار

جنوری 2005 کا پہلا ہفتہ تھا۔ ڈیرہ بگتی کے علاقے سوئی سے اطلاع آئی کہ ایک سرکاری لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ایک نامعلوم فرد نے زیادتی کی ہے۔ اس واقعے میں مزاحمت کرتے ہوئے مذکورہ خاتون شدید زخمی ہوئیں۔ انہوں نے کسی نہ کسی طرح مقامی حکام سے رابطہ کیا۔ حیران کن طور پر مضروب خاتون کو طبی امداد دینے اور واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی بجائے  حکام نے انہیں نیند آور ادویات دے کر خاموش کرنے

Read more

زرداری وزیراعظم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ، نواز لیگ کو کیا ملے گا؟

آج کا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ عدم اعتماد تحریک آئے گی یا نہیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کی کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟ پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش میں پارلیمانی جمہوری نظام ہے۔ تینوں کو یہ نظام انگلینڈ سے وراثت میں ملا جہاں پہلی کامیاب تحریک عدم اعتماد 1742 میں پیش ہوئی۔ اس وقت سے اب تک برطانیہ میں اکیس مرتبہ یہ تحاریک کامیابی سے ہمکنار ہوئیں۔ لیکن پچھلے ایک سو پچیس سال میں ایک

Read more

ریحام خان کیوں نہیں، محسن بیگ کیوں؟

ہتھکڑیاں پہنے دہشت گردی کے مقدمات سننے والی عدالت میں سوجے ہوئے چہرے کے ساتھ، اخباری نمائندوں کو جواب دیتے ہوئے یہی سوال کی شکل میں یہی جواب محسن بیگ نے بھی دیا تھا کہ مراد سعید، ریحام خان پر کیس کردے جس نے یہ سب کچھ اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے۔ آپ کے دل میں بھی یہی سوال اٹھتا ہو گا کہ محسن بیگ کو ایک سرسری ذومعنی اشارہ پر اس حال تک پہنچانے والے ریحام خان کو

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات اور اسٹیبلشمنٹ

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی سمت اور بیانیہ درست تھا۔ استعفیٰ نہ دینے کا بہانا بنا کر پہلے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دے کر پی ڈی ایم چھوڑنے پہ مجبور کرنے والے اب اسی بلاول بھٹو زرداری کے موقف کے مطابق ایک دھاندلی زدہ، مسلط کردہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے

Read more

چودھریوں کے گھر لگی رونقیں

دوسروں کے ساتھ دوستی یا دشمنی ہر صورت برقرار رکھنے کی عادت میرے اور آپ جیسے عام انسانوں ہی کو لاحق رہتی ہے۔ سیاست دان خود کو ایسے بوجھ سے قطعاَ آزاد محسوس کرتے ہیں۔ ان کی دوستیاں دشمنی اور مخاصمت دوستی میں بدلنے کو دیر نہیں لگاتی۔ مفادات ان سے کچھ بھی کروا سکتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے گجرات کے چودھریوں کے لاہور والے گھر میں بہت رونق لگی ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری صاحب کے بعد شہباز

Read more

بےنظیر کی حکومت کے خلاف سازش کا الزام، سابق فوجی افسران کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے فوج کے دو سابق افسران کی سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں فوجی عدالت سے سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

Read more

ایس کے محمود: پنڈی کی کال گرل اور ذوالفقار علی بھٹو کے لئے اقتدار سے ٹکرانے والا افسر

آپ اگر اب تک ڈاکٹر ظفر الطاف کو بغیر روحانیت والا مگر انسانیت کے قریب ترین والا نصف درویش مان چکے ہیں تو ان کی زندگی سے جڑے ڈاکٹر اجمل اور ڈاکٹر طارق صدیقی نامی دو درویشوں سے بھی آشنائی ہو چلی ہو گی۔ ہم ڈاکٹر ظفر الطاف ہی کی پسندیدہ اصطلاح، جو وہ اپنے بارے میں بے دریغ استعمال کرتے تھے، کا سہارا لیں تو یہ سب ایک طرح سے Non-practicing Muslims تھے۔ یہ ذرا مشکل اور ناقابل ہضم

Read more

چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟

کوئی پسند کرے یا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔ اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزراء نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی ٹویٹ لکھے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کو ان کے ذریعے یاد دلایا کہ وہ ’’اپنے گھر‘‘ کی فکر کریں اور عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ کرنے کا خواب بھلادیں۔ یہ کالم لکھنے سے قبل سوشل میڈیا

Read more

کیا عمران خان قومی اسمبلی ”تحلیل“ کر دیں گے؟

کسی بھی جمہوری ملک میں پارلیمانی نظام میں ارکان کی اکثریت کی حمایت سے محروم ہونے والی حکومت کے خلاف اپوزیشن ”تحریک عدم اعتماد“ لاتی ہے یا پھر کوئی حکومت سالانہ مالیاتی بجٹ منظور کرانے میں ناکامی پر مستعفی ہو جاتی ہے۔ صدر مملکت بھی اکثریتی ارکان کی حمایت سے محروم ہونے پر وزیر اعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے جب وزیر اعظم خود محسوس کرے کہ اسے ارکان کی

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

مستونگ میں میاں بیوی کا قتل: بلوچستان میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو 'غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا گیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ میں دس سال قبل محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کو ’غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا گیا جو سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد سے جان بچا کر مستونگ میں منتقل ہو گئے تھے۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟

اس تحریک عدم اعتماد کے کامیابی یا ناکامی کے اسباب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کب اور کتنی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟

Read more

یہ ہیں وہ کارکردگی والے وزراء

پہلے تو یہ بتانا ہے کہ وزراء کی کارکردگی جانچنے اور انہیں ایوارڈ دینے کے لئے منتخب کرنے کی ذمہ داری اس ارباب شہزاد کو سونپی گئی جو ایک ٹاک شو میں اس سوال کا جواب بھی نہ دے سکا کہ کارکردگی جانچنے کا پیمانہ کیا تھا؟ یہ وہی ارباب شہزاد ہیں جس نے پشاور کے ایک ادارے کی سربراہی پر انتظامی تجربے سے نابلد ایک بابو ٹائپ افسر کو شدید تحفظات کے باوجود بھی محض اسی لئے گزشتہ ساڑھے

Read more

چوہدری محمد اسلم: اب جو ہم تم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو کر

مولانا ابو اعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی، جماعت اسلامی کے سابق رکن مرکزی مجلس شوریٰ اور 30 سال امیر جماعت اسلامی گوجرانوالہ رہنے والے چوہدری محمد اسلم نیویارک کے علاقے بفلو میں 31 جنوری، 2022 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 102 سال پندرہ دن تھی۔ اور وہ گزشتہ دس سال سے اپنے بیٹوں کے پاس امریکہ میں مقیم تھے۔ ایک وضعدار سیاست دان، پکے اور سچے مسلمان چوہدری محمد اسلم

Read more

آج کے سندھ کی حقیقی تصویر

ہمارا شمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جن کو اپنے سوا سب کی خبر ہوتی ہے، جہاں کے لیڈر ہر بات میں جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں ( خاص طور پر جب وہ حکمران بھی ہوں) اور ہم واقعتاً کچھ بھی کر نہیں سکتے کیونکہ اصل اور حقیقی خبر کو بگاڑ کر، اس کا کچومر نکال کر، اس کی اصل شکل بگاڑ کر ”مکس آچار“ بنا کر کھانے کی عادت نشے کی طرح ہماری رگوں میں شامل

Read more

ہدایتکار داؤد بٹ

ایور نیو فلم اسٹوڈیوز بجائے خود ایک طلسم کدہ ہے۔ آپ اس کے تاریخی فوارے کے پاس خاموشی سے کھڑے ہو جائیں تو بتدریج یادوں کے جھروکے کھلتے ہیں۔ ماضی قریب اور بعید سے فلمی کردار تخیل میں آ موجود ہوں گے! میری اس پراسرار طلسم کا اسیر ہونے کی خواہش کو نامور ہدایتکار داؤد بٹ صاحب نے ممکن بنایا۔ اس کا پس منظر 26 جولائی 2019 کے نگار ویکلی میں بانسری استاد سلامت حسین پر شائع ہونے والی میری

Read more

کرناٹک کا ناٹک اور مسکان کا ایمان

کرناٹک میں ہونے والے واقعے کے بے شمار پہلو ہیں مگر سب سے افسوسناک بلکہ اندوہناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ پاک و ہند کے مسلمانوں کی غالب اکثریت شدید قسم کے احساس کم تری کا شکار ہے۔ ہیرو شپ کے کسی پجاری نے تاسف بھرے لہجے میں کہا تھا کہ کہ ہم کتنے بد قسمت ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ہیرو نہیں۔ جہاندیدہ اور سرد و گرم چشیدہ دانشور نے جواب دیا تھا کہ کتنی بد قسمت ہے

Read more

آپریشن خلافت 1995۔ ایک خوفناک منصوبہ

وطن عزیز کی تاریخ میں بہت مرتبہ حکومتوں کا تختہ الٹنے کے کامیاب اور ناکام منصوبے بنائے گئے ہیں۔ ایک ایسا ہی منصوبہ 1995 میں بنایا گیا تھا۔ اس وقت بے نظیر بھٹو صاحبہ ملک کی وزیر اعظم تھیں۔ یہ منصوبہ تو ناکام ہو گیا لیکن اس کے متعلق آج تک بہت سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ بغاوت کا یہ منصوبہ کئی لحاظ سے منفرد تھا۔ اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو کیا پاکستان کو ایک اسلامی ریاست بنایا جانا

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مگر کیسے؟

گزرے ہفتے کے دن چند دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد سے ندیم افضل صاحب کے گائوں جانے کا اتفاق ہوا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے چائے پانی کے لئے کلرکہار رکے۔ سفر جاری رکھنے سے قبل میری دو صحافی ساتھی باتھ روم گئیں تو وہاں سے واپسی کے بعد اپنی ہنسی روک نہیں پارہی تھیں۔ خود پر تھوڑا قابو پانے کے بعد بالآخر انہوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے ہمراہ دو اور خواتین بھی باتھ روم میں داخل ہوئی

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

بھٹو خاندان کی کرپشن اور زرداری

 پاکستان کی مرکزی سیاسی قیادت کو گزشتہ تین دہائیوں سے بڑے منظم انداز میں کرپشن میں لتھڑا ہوا ثابت کیا جا رہا ہے، اس کی اچھی اور بری ہر دو طرح کی وجوہات موجود ہیں۔ یہاں یہ بات باور کرانی بھی ضروری ہے کہ پاکستانی نظامِ حکومت چلانے والے حقیقی کارپردازان کا بڑا حصہ عملاً ہر طرح کے احتساب سے بالاتر ہو چکا ہے، احتساب کے اِس پھندے میں نچلے درجے کے چند بیوروکریٹ اور کچھ فراڈ قِسم کی ہاﺅسنگ

Read more

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور یہ واضح پیغام دیا جاتا ہے کہ ”کشمیر بنے گا پاکستان“ 1988 میں پاکستان میں سارک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہندوستان کے اس وقت کے وزیراعظم راجیو گاندھی نے بھی شرکت کی جو پنڈت جواہر لعل نہرو کے بعد دوسرے وزیر اعظم ہندوستان تھے جو پاکستان آئے تھے۔ اسی

Read more

نواز شریف کا عمران خان کو گھر بھجوانے کا اعلان: اپوزیشن، حکومت میں سیاسی محاذ آرائی کا نیا دور کس حد تک فیصلہ کُن ہو گا؟

حزب اختلاف کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقاتیں اور حکومتی وزرا کے بیانات بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کے نئے دور کے آغاز کا عندیہ دے رہے ہیں۔ مگر اہم سوال اب بھی یہی ہے کہ اس سیاسی کشکمش میں حزب اختلاف ’اندرونی اختلافات‘ کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست تو نہیں کھا بیٹھے گی؟

Read more

رمزی یوسف: امریکہ کے خلاف اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کا منصوبہ ساز کون تھا؟

اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں واقع گیسٹ ہاؤس کا امریکی سی آئی اے اور ایف بی آئی کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز کی مدد سے گھیراؤ کر لیا تھا۔۔۔ امریکہ کو انتہائی مطلوب شخص کی پاکستان سے گرفتاری کی کہانی۔

Read more

ڈاکٹر لدمیلا ویسیلیوا: روس میں اردو زبان و ادب کی سفیر

24 ستمبر 2013 کا دن بھی کمال تھا۔ محترمہ لدمیلا ویسیلیوا گیارہ بجے آفس تشریف لائیں۔ انہوں نے چند روز پہلے آ نے کا ذکر تو کیا تھا مگر مجھے امید نہیں تھی کہ وہ اتنی گوناگوں مصروفیات سے وقت نکال سکیں گی۔ مگر انہیں عالمی اردو کانفرنس منعقدہ لاہور میں شرکت کے لیے ویزا درکار تھا۔ چنانچہ اسی بہانے ان سے یہ یادگار ملاقات ہوئی۔ یوں تو ان سے ملنا ہر بار حیرتوں کے نئے باب وا کر دیتا

Read more

حبیب جالب کے ہم عصر ارباب علم و فن

”جالب بیتی“ پر مبنی اپنے پہلے مضمون میں میں نے کچھ ایسے واقعات کا ذکر کیا تھا جن کا تعلق حبیب جالب کی ذاتی زندگی سے تھا۔ اس آپ بیتی میں ایسے واقعات کے علاوہ بہت سی ہم عصر شخصیات کا ذکر ہے جن میں زیادہ تر کا تعلق ادب، فلم اور موسیقی سے تھا۔ ایسے احباب کا ذکر جن سے شباسائی عمر کے بڑے حصے پر محیط رہی ہو کچھ ایسا سہل نہیں کہ ذرا سی چوک سے آبگینوں

Read more

ارشد چوہدری: بے نظیر بھٹو کا پروفیسر بھی رخصت ہو گیا

دن بروز منگل 18 جنوری، سنہ 2022۔ یہ بروکلین، نیویارک کے میمونڈیز میڈیکل سنٹر کے کمرہ نمبر 724 کا منظر ہے۔ جہاں ایک بیڈ پر کرونا کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر لائے گئے ہمارے صحافی دوست ارشد چوہدری آکسیجن ماسک لگائے لیٹے ہوئے ہیں۔ ان کے سرہانے لگی مانیٹرنگ سکرین ان کا آکسیجن لیول 93 / 94 دکھا رہی ہے۔ ہم ان کے مجھ سمیت تین دیرینہ صحافی دوست ندیم منظور سلہری اور نیو جرسی سے سلیم صدیقی ان کی

Read more

یوم یکجہتی کشمیر کا غوغا اور حقیقی تصویر

پانچ فروری 1989 سے ہر سال روایتی جوش و خروش مگر ہوش سے عاری رہ کر منایا جاتا ہے۔ یہ دن جماعت اسلامی کے سرخیل جناب قاضی حسین احمد کی تحریک پر سب سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت میں پہلے صوبہ پنجاب اور بعد میں سرکاری طور پر منایا جانے لگا۔ سوویت یونین کے انہدام کے بعد قاضی صاحب کشمیر کی مہم سر انجام دینے کے بعد لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے خواہاں تھے۔

Read more

پاکیزہ:’ضیاع‘ قرار دی گئی فلم جو مینا کماری اور کمال امروہی کو امر کر گئی

دنیا کے لیے صاحب جان (مینا کماری) صرف کوٹھے پر بیٹھی ایک طوائف ہے مگر یہ عورت کے نظریے سے کہی گئی ایک عورت کی کہانی ہے، جو عموماً بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خونچکاں۔ ( 2 )

’بابا بگا‘ جمہوریت اور جمہوری ادوار کا ذکر خاص نفرت سے کرتے اور آمریت کا تذکرہ خاص التفات سے۔ میں نے یہ بات ان کے خاص الخاص خلیفہ سے پوچھ لی۔ اس نے کچھ یوں وجہ بتائی۔ کہ بابا جی دراصل صدر ایوب کے دور میں دنیا میں جلوہ افروز ہوئے تھے اس لیے آمریت کو پسند کرتے ہیں اور جب پاکستان میں مکمل جمہوریت ہو گی آپ دنیا سے پردہ فرمائیں گے اس لیے جمہوریت سے نفرت ہے۔ بابا

Read more

کراچی دھرنا: پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی ملی بھگت

              آج جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ( سندھ حکومت ) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جماعت اسلامی کا اکیس روزہ دھرنا ختم ہوا! جماعت اسلامی نے کراچی میں کراچی کے حقوق کے لئے بالخصوص بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا دیا ہوا تھا جو بالا آخر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کے لئے جنگ جیت لی۔ یہاں یہ بات بتانی ضروری

Read more

نواز کھوکھر نے غلام اسحق کا فون نظر انداز کر کے نواز شریف کا ساتھ دیا

بظاہر دنیا دار لیکن درحقیقت درویش صفت سیاست دان الحاج محمد نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ان کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا عجب اتفاق ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی انہوں نے اپنے آپ کو پارلیمنٹ میں ایک تجربہ کار پارلیمنٹرین ثابت کیا، وہ اپنے حلقہ کے لوگوں کی خوشی غمی میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔ 4 نومبر 1990 قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے اور 6 اگست 1993 تک اس

Read more

کرپشن کی بڑھتی لکیر کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک استاد نے ایک دن کلاس کے بلیک بورڈ پرایک سیدھی لکیر کھینچ کر طلبہ سے کہا کہ توڑے یا موڑے بغیر اس لکیر کو چھوٹی کر دی جائے۔ ایک طالب علم اٹھا اس نے اس لکیر کے اوپر ایک بڑی لکیر کھینچ کر کر کہا ”لو جی استاد آپ کی کھینچی لکیر اب چھوٹی ہو گئی“ ۔ ایک اور طالب علم نے اس سے بھی بڑی لے کر کھینچ کر اعلان کیا کہ پہلے کھینچی گئی

Read more

جمہوریت کو اس ملک میں کبھی استحکام نہیں مل سکا

جب 1971 ء کے بعد یہ ملک ایک جمہوری اور پارلیمانی نظام کی طرف چل پڑا تھا اور جس کے نتیجے میں ایک متفقہ آئین بھی معارض وجود میں آیا لیکن جلد ہی اس قوم کی بدنصیبی دیکھے کہ ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر ایسا شب و خون مارا کہ اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے کی بجائے 10 سال تک اس قوم کو اپنے نام نہاد صدارتی نظام میں یرغمال بنا کر رکھا اور اس ملک کے لئے عوامی،

Read more

خوش آمدید جسٹس عائشہ ملک!

اسے بد قسمتی ہی کہیے کہ پاکستان سے متعلق اچھی اور مثبت خبریں ہمیں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ ہو یا عالمی میڈیا، ایک سے بڑھ کر ایک منفی خبر ہمارے نام کے ساتھ جڑی دکھائی دیتی ہیں۔ کہیں خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر اس قدر گر گئی ہے کہ اس نے خطے کی بدترین کرنسی کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہاں تک کہ بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے

Read more

عمران حکومت کے لیے ”ایک پیج“ کی کرامت

قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن کے لئے مختص نشستوں پر بیٹھے اراکین پارلیمان کی کارکردگی کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتا ہوں تو حیران ہوجاتا ہوں۔ 1985 ء سے پارلیمانی کارروائی کی بابت انگریزی اخبارات کے لئے کالم لکھ رہا ہوں۔ میں نے آج تک ایسی بے بس ولاچار اپوزیشن نہیں دیکھی۔ اس کے باوجود وزیر اعظم صاحب عام پاکستانیوں کی جانب سے میڈیا پر ”براہ راست“ اٹھائے سوالات کا جواب دیتے ہوئے چراغ پا ہو جاتے ہیں۔ قومی

Read more

جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

ہمارے وزیر داخلہ ببانگ دہل کہتے پھرتے ہیں کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے وہ مخالف سیاسی پارٹیوں کے سر کی بجائے ان کے گریباں پر ہو گا۔ کیا دنیا میں کسی مہذب معاشرے، ملک یا قوم میں یہ رویہ کبھی دیکھنے کو ملتا ہے کہ حکومت کا کوئی نمائندہ، وزیر یا پھر عہدیدار اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتا ہو اور ملک کی بدنامی کا باعث بنے۔ اس قسم کے بیانات کے بعد سوال

Read more

آپ واقعی بہت "خطرناک” ہیں

آپ واقعی بہت خطرناک ہیں کیونکہ وہ آپ ہی تھے جب اس بد نصیب ملک کا معاشی گروتھ ریٹ پانچ اعشاریہ آٹھ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ جب سٹاک ایکسچینج تریپن ہزار کو چھوتا ہوا پورے ایشیا کے سٹاک ایکسچینجز پر بازی لے جا رہا تھا۔ جب دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ سی پیک پچاس ہزار ڈالرز کے ساتھ گیم چینجر بننے کو تھا۔ جب آئی ایم ایف کو الوداعی ہاتھ ہلایا جا رہا تھا۔ جب بیس بیس گھنٹے کی

Read more

تبدیلی سر کار کا چراغ بجھنے والا ہے

وزیراعظم پاکستان کی دھونس، دھمکی اور دھماکا ایک شکست خوردہ آدمی کی آخری چیخ تھی۔ ان کی سب و شتم کی زہرناکی ہارے ہوئے جواری کی دہائی تھی۔ ان کی جھنجھلاہٹ، تلملاہٹ اور گھبراہٹ عزت سادات کی نیلامی کے بعد کا واویلا تھا۔ ان کا غصہ اور قہر ناکی کا اسلوب لٹیا ڈبونے والے بد قسمت آدمی کا سیاپا تھا۔ ان کا شور شرابا اور چیخ پکار اپنی زندگی کی جمع پونجی لٹنے والے سوداگر کا نالہ و شیون تھا۔

Read more

عوام کا فیصلہ

ملک کے حالات جوں کے توں ہیں لہذا قریبا ایک سال کا عرصہ بیت گیا کوئی مضمون کوئی کالم نہیں لکھا مگر کب تک خاموش رہیں ایک کے بعد ایک تماشا ایک ظلم برپا ہے مملکت خداداد پاکستان میں۔ ایک حساس شخص یا تو مر جائے یا پھر شور مچا دے۔ اب گزشتہ دنوں کا واقعہ لے لیں ایک فرض شناس افسر جو بدقسمتی سے سری لنکا سے ایک فیکٹری کا منیجر تھا دین کے نام پر ”ایمان پرور“ ہجوم

Read more

کیوں نکالا سے اگر نکالا تک

گریجویشن میں سیاسیات کے مضمون کے ابتدائی اسباق میں شہری کے حقوق کے بارے میں پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں یہ بات شدت سے آئی کہ یہ باتیں ہمارے لازمی نصاب کا حصہ کیوں نہیں ہیں یعنی اگر میں اس مضمون کو بطور اختیاری مضمون نہ پڑھتی تو شاید مجھے کبھی پتہ نہ چلتا کہ ریاست میں وہ پاپولیشن جس کو سول اور سیاسی حقوق حاصل نہ ہوں ان کو اس ریاست کا شہری نہیں کہا جاتا۔ ہم سب

Read more

مواد اور چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سیکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پالیسی کو ”خفیہ“ قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں صرف یہ بتایا گیا ہے

Read more

”ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔“ کے نعرے کی گونج

یہ 24 جون 1996 ء کا واقعہ ہے۔ راولپنڈی کے گلی کوچوں میں قاضی حسین احمد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ اچانک قاضی حسین احمد لیاقت باغ کے قریب آریہ محلہ سے نمودار ہوئے تو پولیس فورس ان کو گرفتار کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی لیکن مری روڈ پر موجود ہزاروں پرجوش کارکنوں نے ان کو اپنے حصار میں لے لیا پولیس کے ساتھ کھینچا تانی میں قاضی حسین احمد کے سر سے ٹوپی گر

Read more

جاسنڈا آرڈن: اومیکرون وائرس کے مریضوں میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی

ملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔

Read more