تعصب و لسانیت کی عینک اتار کر!

ثنا بلوچ اس صوبے کی سیاست کا اثاثہ ہیں، ایک بہترین مقرر و صوبے کے مظلوم عوام کی مضبوط آواز۔ لیکن اپنے آخری خطاب میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر تعصب و لسانیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر گئے۔ شاید اپنی پانچ سالہ ناکام و عوام دشمن حکومت کے دوست نما فرینڈلی اپوزیشن بن جانے سے عوام ووٹرز کی توجہ ہٹانے کے لیے تعصب والا چورن بیچنے کی کوشش کی۔ بی این پی اور باپ دورِِ حکومت سردار

Read more

’ٹوائلٹ مین‘: انڈیا کا ’ٹوائلٹ پرابلم‘ حل کرنے والے بندیشور پاٹھک جن سے امریکہ نے بھی مدد مانگی

انڈیا میں بیت الخلا کا انقلاب لانے والے بندیشور پاٹھک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔ انھوں نے سال 2014 میں سمارٹ سٹی سکیم پر بی بی سی سے خصوصی بات چیت میں کہا تھا کہ حکومت پہلے بیت الخلا بنائے اور پھر پیسہ ہو تو۔۔۔ سمارٹ سٹی۔ ان کی جدوجہد نے کس طرح انڈیا کو تبدیل کیا؟

Read more

”پتلی تماشہ“

کاش میرے دل ودماغ میں مستقبل کے جو نقشے نمودار ہورہے ہیں انہیں سادہ زبان میں کھل کر بیان کرسکتا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد مگر اپنی محدودات یا پنجابی والی ”اوقات“ کے سوا کچھ دریافت نہیں کیا۔ ویسے بھی فارسی سے قربت نے اردو کو استعاروں کی سہولت سے مالا مال کر رکھا ہے۔ سچ بیان کرنے کی تاب نہ ہو تو ہاتھ گھماکر ان کی بدولت ”ناک“ کو گرفت میں لایا جا سکتا ہے۔ یہ

Read more

سعدیہ قریشی اور ”کیا لوگ تھے“

سعدیہ قریشی نے ”کیا لوگ تھے لکھی“ اور کیا خوب لکھی۔ افتخار عارف صاحب کے کتاب پر اظہار خیال کی پہلی سطر ہی پل جھپکتے میں مجھے اس دنیا میں لے گئی جب نسیمہ بنت سراج کے کالم پڑھے بغیر مجھے چین نہیں پڑتا تھا۔ اپنے وقت کی اِس اہم کالم نگار کو ہم لوگ کیسے بھولے بیٹھے ہیں؟ زبان و بیان کے حُسن میں ڈوبی ہوئی تحریر کی مالک اس خاتون بارے کبھی کہیں ایک لائن پڑھنے کو نہیں

Read more

کیا جڑانوالا سانحے کا ذمہ دار ”مشتعل ہجوم“ ہے؟

آج کے اخبارات دیکھ رہا تھا تاکہ جڑانوالا واقعے سے متعلق واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پر گردش کرتی دل دہلا دینے والے مناظر پر مبنی ویڈیوز اور اس واقعے کا پس منظر معلوم کر سکوں۔ تمام اخبارات میں یہ خبر چھپی ہوئی تھی۔ ہر ایک اخبار نے اپنے اپنے طرز تحریر کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے واقعے سے متعلق ہیڈنگ بنائی ہوئی تھی۔ لیکن ایک لفظ ”مشتعل ہجوم“ سب ہی خبروں میں مشترک تھا اور ہر اخبار کی زینت

Read more

سانحۂ جڑانوالہ

معاشرتی ناہمواریاں تو ملک کے طول و عرض میں نمایاں ہیں لوگ مصنوعی عظمت نسل و رنگ میں مبتلا ہیں اور کوئی بات دلیل سے سننے سمجھنے کی صلاحیت سے یکسر محروم نظر آتے ہیں مگر جس قدر یہ تقسیم ضلع فیصل آباد میں نظر آتی ہے اس کے مخصوص نتائج بھی انتہائی خونخوار ہیں۔ آئے روز دولت و حشمت کی کریہۂ المنظر مناظر کی مصنوعی چکاچوند اور دوسری جانب محرومیوں کے ستائے نوجوان نشے کے حصول کے لئے کچھ

Read more

تقسیمِ ہند کا ایک تحیر خیز انفرادی منصوبہ

آل انڈیا مسلم لیگ کا دو روزہ سالانہ اجلاس( 29 تا 30 دسمبر 1930ء) الہ آباد میں منعقد ہوا۔ حکیم الاُمت اور شاعرِ مشرق ڈاکٹر محمد اقبال نے اُس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت فرمائی اور اَنگریزی زبان میں نہایت ایمان افروز خطبہ دیا۔ اُس میں شمال مغربی ہندوستان میں مسلم ریاست کے قیام کی تجویز دی گئی تھی۔ تب ہندوستان 1909ء اور 1919ء کی آئینی اصلاحات، نہرو رِپورٹ اور سائمن کمیشن کے قضیے سے گزرنے کے بعد گول میز

Read more

مستقبل کا تصور اور فرد کی آزادی

یہ 29 اکتوبر 2021 ءکی بات ہے۔ جی، اُن دنوں میں سے ایک دن کی بات کہ ابھی عمران خان کا اقتدار پوری طرح قائم تھا اور اس کا تصور بھی نہیں کیا جا رہا تھا کہ یہ حضرت اپوزیشن کی عدم اعتماد کی ایک تحریک منظور ہونے کے بعد اقتدار سے یوں نکال باہر کیے جائیں گے کہ ان کے لیے سیاسی سوجھ بوجھ کے ساتھ فیصلے کرنا ممکن ہی نہ رہیں گے۔ یہ بھی بعد میں ہم نے

Read more

جڑانوالہ کے آزاد انتہا پسند

کچھ عرصے پرانی بات ہے میں اور ہمارے چند صحافی دوست ایک ڈھابے پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے گفتگو کے دوران عمران خان کی بات نکلی اور وہاں پر ایک دوست نے عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تسبیح پکڑنے سے کوئی سچا مسلمان ثابت نہیں ہوجاتا۔ اسی اثناء میں قریب بیٹھے ایک شخص نے جو ہماری گفتگو میں بار بار دخل دے رہا تھا اچانک سے زور سے کہنے لگا کے تم نے تسبیح کی بات

Read more

مذہبی منافرت کو ہوا دینے والے پاکستانی نوجوان

مذہب ہر ذی شعور اور بے شعور انسان کو عزیز ترین ہوتا ہے۔ مذہب کے نام پر مر مٹنا اور جان نثار کرنا ہر مذہب کے ماننے والے کے لیے فخر کی بات ہے۔ فخر کا یہ ہلالِ امتیاز آج کل پاکستان میں رجسٹریشن کے لیے اوپن ہے۔ جو مذہب کے نام پر مرنا چاہتا ہے اور مر کر ہمیشہ کے لیے پاکستانی عوام میں شہید کا مرتبہ پانا چاہتا ہے وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو؛ پاکستان

Read more

یورپ جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 60 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پولیس نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اس کشتی کو پہلی بار پیر کو سمندر میں دیکھا گیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی سمندر میں غرق ہو گئی تھی لیکن بعد میں واضح ہوا کہ یہ پانی میں بہتی ہوئی پائی گئی تھی۔

Read more

سنگاپور میں منی لانڈرنگ کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، 735 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط

سنگاپور پولیس نے منی لانڈرنگ کے خلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کے دواران تقریباً 735 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط کیے ہیں۔ ان میں لگژری گھر، گاڑیاں اور گھڑیاں شامل ہیں۔

Read more

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا

یہ بچی اس وقت انڈیا اور جرمنی کے درمیان سفارتی نتازع کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ستمبر 2021 میں جب یہ بچی صرف سات ماہ کی تھی تو حکام نے اسے اس کے والدین سے چھین لیا اور ان پر جنسی تشدد کا الزام لگایا۔

Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف قرضہ

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایف ایم) اپنے 190 ممبرز ممالک کے ساتھ مل کر پائیدار پیداوار کے لئے کام کرتا ہے۔ اس کے مقاصد میں اپنے ممبرز کی مالیاتی پالیسیوں کے تحت ان کے ساتھ مل کر کام کرنا اور امداد مہیا کرنا ہوتا ہے۔ جس سے ملکی مصنوعات و نوکریوں میں اضافے کے علاوہ اقتصادی ترقی مقصود ہوتی ہے۔ یہ ادارہ اپنے ممبرز ممالک کے سامنے جواب دہ ہے اور وہی اس کی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں۔ اس

Read more

سرکاری میڈیکل کالج میں داخلے میں ناکامی پر پہلے اکلوتے بیٹے اور پھر باپ کی خودکشی: ’ڈاکٹر بننا اس کا خواب تھا‘

سیلوسیکر کے دوست سنیچر کو اُن کے بیٹے کی خودکشی کے بعد تسلی دینے آئے تھے، لیکن اب وہ اسی دوست کی آخری رسومات میں شریک ہیں

Read more

محبت کی پرواز اور شادی کا پھندا

محبت ایسا جذبہ ہے جس کو رنگ، نسل، دین دھرم، جغرافیائی سرحدوں، مالی حیثیت اور شادی جیسے پنجروں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ محبت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی۔ بلاشبہ انسانی شعور کے ساتھ رومانوی سائنس کا بھی ارتقا ہوا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے جہاں دیگر شعبوں میں اپنی رفتار تیز کی ہے وہاں رومانوی جد و جہد کے لمحات بھی سکڑ گئے ہیں۔ ماضی بعید میں محبت کو پروان چڑھتے چڑھتے کئی برس لگ جاتے

Read more

بے بس حکمران اور مظلوم عوام

کسی ملک کو چلانے کے لئے انتہائی دانش اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ملک چلانے میں ہماری ہر حکمت عملی دانشمندی سے عاری نظر آتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج قوم مہنگائی کا عذاب بھگت رہی ہے اور یہ عذاب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے بلکہ ہمارا اشرافیہ طبقہ اس میں مزید اضافے کی نوید بھی سنا رہا ہے۔ ایک چھوٹا سا گھر بھی کسی

Read more

کرپشن کے خاتمہ کے لیے "سمارٹ آفس سسٹم” لانا ضروری کیوں

ابا! میکوں مونجھ آئی اے (ابا! مجھے یاد آئی ہے ) ۔ پاکستان کی سرائیکی اور سندھی بیلٹ، ہمسایہ ملک کے تامل اور تیلگو علاقوں، کیرالہ، سری لنکا کے تامل اور کسی حد تک سنہالی علاقوں کے مقامی باشندوں کے جینز میں مونجھ ایک مستقل کیفیت کے طور پہ پائی جاتی رہی ہے۔ گھر سے دوری ان کے لیے ایسے ہی ہے جیسے کسی کے گلے میں رسی کا پھندا ڈال دیا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم بنے تو انھوں

Read more

لیاقت علی عاصم فن اور فکر

معاصر غزل گو لیاقت علی عاصم کا شمار شعرا کی اس قبیل سے ہوتا ہے جو عوام کے دلوں کو چھوتے ہوئے اور خواص کی توجہ حاصل کرتے ہوئے غزل کی روایت کو آگے بڑھاتے ہیں۔انھوں نے نہ تو جدت سے منہ موڑا نہ روایت سے دامن چھڑایا بلکہ روایت سے شعر کہنے کا سلیقہ سیکھ کر آج کے مسائل و موضوعات کو غزل کے دامن میں سمویا۔ انھی کے بقول تمھاری طرح سے لکھتا تو مٹ چکا ہوتا یہ

Read more

سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر مشتبہ قرار دیا گیا شخص جو مبینہ پولیس تشدد سے مارا گیا

پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے قدیر کی موت نے ریاست میں ہنگامہ کھڑا کر دیا جبکہ دوران حراست ان پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا تھا تاہم عدالت کے روبرو محکمہ پولیس نے تشدد اور غیر قانونی حراست جیسے الزامات کو چیلنچ کیا تھا۔

Read more

مذہب کے نام پر نفرت کی آگ بجھائی جائے

اہل ایمان نے جڑانوالہ میں متعدد چرچ تباہ کیے ہیں، بعض کو نذر آتش کر دیا گیا۔ عیسائیوں پر حملے کیے جا رہے ہیں اور ان کے گھر تباہ کر دیے گئے ہیں۔ حتی کہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر بھی دھاوا بول دیا گیا کیوں کہ اس وقت وہاں ایک مسیحی افسر تعینات ہے۔ سیاسی لیڈر مذمتی بیانات جاری کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے عہدیدار فساد برپا کرنے والوں کی منت سماجت کر کے یقین دلا رہے ہیں

Read more

10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھے

بی بی سی کو معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ 10 سال کی مقتول بچی سارہ شریف کے جاننے والے تین افراد نے پاکستان کے یکطرفہ ٹکٹس بک کروائے تھے اور ان کی لاش ملنے کے ایک دن پہلے وہ برطانیہ سے نکل گئے تھے۔

Read more

مینارے گرائے اور چرچ جلائے گئے: باقی پاکستان ہوشیار باش

آج ایک بار پھر پاکستان کے شہریوں کا ایک طبقہ جوش اور غیرت سے بپھرا ہوا ہے۔ جڑانوالہ کی سڑکوں میں متعدد مقامات پر ہجوم کی آنکھوں سے خون ٹپک رہا ہے۔ گرجا گھروں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ مسیحی شہریوں کے گھروں کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹا جا رہا ہے۔ رائٹرز کی خبر کے مطابق جڑانوالہ کے دو مسیحی شہریوں پر قرآن مجید کی توہین کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ یہ

Read more

نگران وزیراعظم تھل آپ کا منتظر ہے

انوار الحق کاکڑ بحیثیت نگران وزیراعظم ’وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں‘ حلف اٹھانے کے علاوہ سابق وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس سے معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ رخصت بھی کر دیا ہے۔ ادھر پوری قوم نے ٹی وی چینلوں کی سکرنیوں پر کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف انوار الحق کاکڑ کی بحیثیت نگران وزیراعظم نامزدگی کے لئے آخری ملاقات کے دوران فائل پر دستخط کرنے

Read more

افغانستان: افغان خواتین کیلئے زندان

افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے سے افغان خواتین کی زندگی یکسر تبدیل ہو گئی، افغان خواتین کو تعلیم اور کام کرنے کی اجازت ملے ہوئے دو ہی دہائی گزرے تھے کہ ایک بار پھر 15 اگست 2021 کو طالبان برسراقتدار آ گئے جس کے فوراً افغان خواتین پر قدغنیں لگنا شروع ہو گئیں۔ وہ تعلیم کی بنیادی حق سے محروم ہو گئے، کام کرنے پر پابندی لگ گئی، حجاب لازمی قرار پایا۔ یہاں تک امسال افغانستان میں طالبان نے

Read more

ریاست میں آزادی کا مقام

ریاست کسی بھی قوم کے سیاسی وجود اور جغرافیائی وحدت کا نام ہے۔ یہ ایک سیاسی اکائی ہے جسے اگر فرد سے ممثل کیا جائے تو ایک جسد واحد کی طرح ہے جو چار بڑے عناصر سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔۔۔جسم،دل،دماغ اور روح۔ انہی اجزاء کو علم سیاسیات کی روشنی میں بالترتیب مذکورہ دیکھا جائے تو یہ چاروں عناصر علاقہ،آبادی،حکومت اور اقتدار اعلیٰ کہلاتے ہیں۔ ریاست کے شہری بمنزلہ دل کے ہیں جو مرکزی مقام رکھتے ہیں اور جن

Read more

پسوڑی والے علی سیٹھی اور ہماری گٹر زدہ ذہنیت

ہمارے معاشرے میں ”حلال“ شادی کا تصور کیا ہے، حلال شادی سے مراد شادی کا وہ معاشرتی تصور ہے جو معاشرے میں رائج الوقت ہے، کبھی ہم نے اس حلال شادی کے تصور پر غور کیا یا جاننے کی کوشش کی کہ اس کی بنیادوں میں کیا فلسفہ و فکر پنہاں ہے؟ ہم ذرا پہلے حلال شادی کے تصور کو کھول لیتے ہیں۔ ہمارے سماج میں دو افراد کے مابین رشتہ طے کرنے کی رسم کچھ اس طرح سے ادا

Read more

بھارتی وزیر دفاع کی گیدڑ بھبکیوں کا جواب

برصغیر میں بین ریاستی کشیدگی، علاقائی تنازعات اور پڑوسی ممالک کے درمیان تنازعات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات بھارت کی ہٹ دھرمی اور بدمعاشی کی وجہ سے متاثر رہے ہیں۔ دونوں ممالک گزشتہ دہائیوں کے دوران کئی جنگوں، علاقائی تنازعات اور سرحدی جھڑپوں کا سامنا کر چکے ہیں۔ مزید برآں دیگر پڑوسی ممالک میں بھی بھارت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جنہیں لوگ جارحانہ نوعیت کے اقدامات طور پر دیکھتے

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: ممتاز دانشور، انسان دوست ادیب اور ماہر نفسیات

ڈاکٹر خالد سہیل کے سنجیدہ خیالات اور سنجیدہ انسانی فلاح کے تمام کار ہائے نمایاں کے باوجود قلم اس بات پر مائل نہیں ہو پا رہا کہ ان کے بارے میں لکھنے کے لیے سنجیدگی کی روشنائی میں قلم کو بھگویا جائے۔ سنجیدہ لکھنا ضروری بھی نہیں اور کوئی خوف بھی نہیں کہ توہین یا بلاسفیمی کا فتوی لگ جائے۔ بلکہ شاید بہت سے لوگ خوش ہی ہوں گے۔ لیکن لوگوں کو خوش کرنے کا بھی کوئی خبط نہ مجھے

Read more

پاکستان ایک بہت بڑا جڑانوالہ ہے

ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں مسلمان ہجوم نے نبی اللہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ماننے والے مسیحیوں کے 5 عبادت خانے (چرچ) جلا دیے ہیں۔ اور مسیحیوں کی کئی درجن املاک کو لوٹا اور نقصان پہنچایا ہے۔ پولیس کی ایف آئی آر کے مطابق شہر کے سنیما چوک پر دو مسیحی لڑکوں کو مقدسات اسلام کی توہین کا مرتکب پایا گیا۔ جس کے بعد پولیس نے ایکشن لیا وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ شہر میں یہ خبر جنگل کی

Read more

تیری آنکھوں سے کو خود کو دیکھتی ہوں!

(ہر اُس لڑکی کی کہانی جس نے پہلی محبت سے زندگی کا پہلا دھوکہ کھایا ہو) جانے کب مجھ میں یہ خواہش جاگی کہ میں خود کو تمہاری نظر سے دیکھوں۔ میں چاہتی تھی کہ میں دیکھوں کہ میں تمہیں کیسی دکھتی ہوں۔ یہ جاننے کی خواہش کہ تم میرے بارے میں کیا سوچتے اور کیا محسوس کرتے ہو، میرے لئے اس قدر اہم ہو گئی کہ مجھے خبر ہی نہ ہوئی کہ کب میں نے اپنا ساتھ چھوڑ دیا

Read more

امی کی سلائی مشین!

” امی میں چاہتی ہوں کہ ایک سلائی مشین خرید لوں۔ کئی کپڑے پہن کر ٹھیک نہیں لگتے، جی چاہتا ہے میں اپنے لباس کی کتر بیونت اپنی مرضی سے کیا کروں“ مغرب میں تیز رفتار زندگی کے ساتھ بھاگنے دوڑنے والی بیٹی کا خیال سن کے ہم ہک دک تھے۔ کیا یہ کوئی آواگون کا مسئلہ ہے؟ ہم نے متعجب ہو کے سوچا اور یادوں کے دبستان میں برسوں پہلے کی ایک دلگداز آواز کی گونج سنائی دی۔ ”سنیے

Read more

رجعت پسند مسلم معاشرہ

خدا کا تصور بہت پرانا ہے اور اس نے تقریباً دس ہزار سال پہلے کی قدیم ترین تہذیبوں میں جنم لیا۔ خدا کی شکل وقت اور جگہ کے ساتھ بدلتی اور تیار ہوتی رہی ہے۔ قدیم معاشروں میں، سورج، چاند، ستاروں کے ساتھ ساتھ انسانوں کے بنائے ہوئے بتوں کی پوجا کی جاتی تھی۔ بتوں کی پوجا آج تک کچھ مشرقی معاشروں، جیسے ہندوستان میں، جاری ہے۔ ایک غیر مرئی اور طاقتور خدا کا نیا تصور تقریباً چار ہزار سال

Read more

رنبیر کو عالیہ کی لپ سٹک پر اعتراض: ’لڑکیوں کو وہ کرنے دیا جائے جو وہ چاہتی ہیں‘

عموماً یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ شوہروں کو سجی سنوری بیویاں پسند آتی ہیں لیکن عالیہ بھٹ نے یہ انکشاف کیا کہ رنیر کپور کے ساتھ گھر سے باہر جاتے ہوئے انھیں میک اپ اتارنا پڑتا ہے کیونکہ وہ میک اپ کو پسند نہیں کرتے۔

Read more

جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذر آتش، رینجرز طلب

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں حالات تاحال کشیدہ ہیں اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان میں 15 روز میں پیٹرول 37، ڈیزل 40 روپے مہنگا: وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے یا کچھ اور؟

پاکستان میں اگست کے آغاز کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اب ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ کیا اس بےتحاشہ اضافے کی وجہ فقط عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے؟

Read more

ریوینج پورن کا نشانہ بننے والی امریکی خاتون کو 1.2 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

مسٹر گلڈ نے مزید بتایا کہ ’ہمیں اُمید ہے کہ اس فیصلے میں ہرجانے کے طور پر سامنے آنے والی رقم سے اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں نا صرف مدد ملے گی بلکہ ان سرگرمیوں میں ملوث افراد کو اس فیصلے کی صورت میں ایک سخت پیغام بھی جائے گا۔‘

Read more

اکشے کمار پھر سے انڈین شہری بن گئے مگر پہلے انھوں نے کینیڈا کی شہریت کیوں لی تھی؟

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے منگل کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقعے پر یہ اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر انڈین شہری بن گئے ہیں۔

Read more

یورپ میں ایسا کیا ہے جو ہم میں نہیں! (مکمل کالم)

کالم کی سری: یورپ کے سیر سپاٹے سے متعلق یہ آخری کالم ہے۔ آج سے پندرہ بیس سال پہلے تک سفرنامہ لکھنا نسبتاً آسان کام تھا، ٹکٹ خریدنے سے لے کر ہوٹل میں کمرہ بک کروانے تک ہر کام ہی ایڈونچر ہوتا تھا، سفرنامہ نگار حضرات یورپ امریکہ کے بارے میں جو لکھ دیتے قارئین چوم چاٹ کر پڑھ لیتے کیونکہ انہیں پتا ہی نہیں ہوتا تھا کہ باہر کی دنیا کیسی ہے۔ آج کل حال یہ ہے کہ اگر

Read more

گیتانجلی شری کی تصنیف ”ریت سمادھی“

کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو پڑھتے وقت قاری خود کتاب میں ایک کردار بن جاتا ہے۔ خاص طور پر اگر کتاب کوئی خوبصورت ناول ہو۔ جیسے ہی کہانی آگے بڑھتی جاتی ہے قاری کے جذبات پر کہانی کے ڈور کی گرفت مزید مضبوط تر ہوتی جاتی ہے۔ مگر یہ خاصیت میں نے بہت کم کتابوں میں پائی ہے۔ جن میں ایک کتاب گیتانجلی شری کی تصنیف ”ریت سمادھی“ ہے۔ فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز

Read more

زندگی تماشا بنی: دیر آید درست آید

میں اس یوم آزادی کچھ آزاد کرنا چاہتا ہوں۔ مالی نقصان تو جو ہوا، سو ہوا۔ بڑے پردے کا کام دکھانے کا خواب ٹوٹا، سو ٹوٹا۔ دل سے قریب موضوع کے منظور نہ ہونے کا دھچکا اس سے سوا۔ لیکن پھر بھی میں بلا قیمت ناظرین تک یہ لانا چاہتا ہوں تاکہ وہ خود فیصلہ کریں کہ یہ کیسی فلم اور کیسا کام ہے؟ یو ٹیوب پر ایک کانٹینٹ دیکھتے ہوئے اس نے یہ ٹکڑا دیکھا۔ جس میں ایکٹر، پروڈیوسر،

Read more

مذہب، سائنس اور نفسیات

میں سب سے پہلے ڈاکٹر خالد سہیل کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے نہ صرف مجھے کتاب پڑھنے کے لیے فراہم کی بلکہ اس پر میرے نقطہ نظر کو اتنی اہمیت دی کہ میں اس کو اس محفل میں بیان کر سکوں۔ جب ڈاکٹر صاحب نے پہلی مرتبہ مجھ سے اس بارے میں بات کی تو یہ میرے لیے قابل فخر بات بھی تھا اور تھوڑی خوفزدہ بھی تھی کیونکہ ڈاکٹر صاحب مجھے اپنا دوست اور میں انہیں

Read more

دوسری بیوی

پاکستانی معاشرے میں ضیا الحق کے نزول کے بعد تو عورتوں کے لئے بہت سے مسائل پیدا ہوئے اور اس کے لئے انہوں نے ایک طویل لڑائی لڑی لیکن اس سے پہلے تعلیم یافتہ عورتوں اور شہری عورتوں کا سب سے بڑا مسئلہ شوہر کی دوسری شادی تھا۔ 1955 میں جب محمد علی بوگرہ نے دوسری شادی کی تو خواتین خاص طور پر اپوا کی ارکان نے شدید احتجاج کیا اور جلوس نکالے۔ ان ہی خواتین کی پیروکاری کے نتیجے

Read more

دیہات کی عورت اور نکاح ورکشاپ

پاکستان جیسے مفلوک الحال، جینڈر کانشئیس اور شدت پسند ملک میں شادی سے قبل سرکاری سطح پہ مردوں کے لیے ایک ”نکاح ورکشاپ“ ضروری ہے جس میں بڑی مونچھوں والے مرد کو بتایا جائے کہ مردانگی کا تعلق نہ مونچھوں سے ہے اور نہ ہی بیوی پہ مطلق العنان حکمرانی سے۔ اسے باور کرایا جائے کہ منکوحہ تمہاری پارٹنر ہے، غلام نہیں۔ اسے یہ بھی بتایا جائے کہ اگر آپ نے کاموں کی مردانہ اور زنانہ تقسیم کر رکھی ہے

Read more

افغانستان میں سرِعام ’شرعی‘ سزائیں دینے کی روایت: ’عوام سزا دیکھنے آئیں تاکہ عبرت حاصل کر سکیں‘

‘جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔’

Read more

سات سمندر پار اردو ادب: ایک جائزہ

خواتینِ ذی وقار اور حضراتِ خوش اطوار سوچتا ہوں کہ حسنِ اتفاق کی اس سے عمدہ عملی مثال کیا ہو سکتی ہے کہ عزیز تخلیق کار دوست خلیق الرحمٰن نے مجھے حلقۂ ارباب ذوق، اسلام آباد کے اُس اجلاس میں ’ابتدائیہ‘ پیش کرنے کی دعوت دی ہے جس کا موضوع ہے ”سمندر پار پاکستانی اردو ادب: ایک جائزہ“ اور ابھی چند روز قبل اِدھر ٹورانٹو، کینیڈا میں مقبول نشریاتی ادارے ’ٹیگ ٹی وی‘ کے ادبی پروگرام ’بیٹھک‘ میں ایک خصوصی

Read more

دو افیئرز اور دو شادیاں کرنے والے اداکار شمی کپور جنھوں نے انڈین سنیما کو رومانس کرنا سکھایا

سنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔

Read more

کیا پاکستان میں پُرامن الیکشن کا انعقاد یقینی ہو پائے گا؟

پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے اجتماع پر ہونے والے خودکش حملے اور دیگر شدت پسندی پر مبنی کارروائیوں کے بعد یہ سوال ہو رہا کہ کیا ملک میں پُرامن انداز میں انتخابات کا انعقاد یقینی ہو پائے گا؟

Read more

زندگی تماشا

مجھے اب یاد نہیں پڑتا کہ کبھی بھی کوئی پاکستانی ڈرامہ باقاعدگی سے دیکھا ہو ماسوائے ”منٹو“ کے۔ اس زمانے میں منٹو کو ہی پڑھ رہا تھا اور پھر سرمد کھوسٹ کا ”منٹو“ منظر عام پہ آیا تو اسے مکمل انہماک سے دیکھا۔ سرمد کھوسٹ سے پہلا تعارف ”منٹو“ کے ہی توسط سے ہوا تھا۔ اب مصیبت ان دنوں یہ تھی کہ ہمارے گھر ہماری پڑھائی کی وجہ سے ٹی۔ وی نہیں تھا اور نہ ہی ان دنوں میرے پاس

Read more

ہیولوں کا تعاقب اور ندامت

یورپ کے فلسفیوں نے ”وقت“ کے تصور کو جانچنے میں بہت دیر لگائی۔ پنجابی زبان کے بے شمار محاورے ان کے برعکس صدیوں سے ”ویلے“ کی اہمیت کو مسلسل اجاگر کرتے رہے ہیں۔ اسی تناظر میں ”ویلے“ (بروقت) اور ”کویلے“ (وقت کھو دینے) کے مابین تفریق کی پہچان پر بھی بہت اصرار رہا۔ ایک محاورہ تو یہ بھی کہتا ہے ”وقت“ کھودینے کے بعد ”کویلے“ میں ادا ہوئی نماز زمین پر سرٹکرانے کے سوا کسی اور فعل کی نمائندگی نہیں

Read more

نذیر عباسی: ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنم

توپ و تفنگ کی طاقت پہ اترانے والے جنرلی حکمران سمجھ بیٹھے تھے کہ عوام کی جمہوری آزادی کے لئے لڑنے والے کمیونسٹوں حسن ناصر اور نذیر عباسی کو ریاستی عقوبت خانوں میں تشدد اور جبر کے تحت قتل کر کے وہ جیت چکے ہیں، اور عوامی ضمیر کو سلا کر وہ جمہور کی سیاسی آزادی اور ان کے سیاسی شعور کو دبا لیں گے، مگر تاریخ کبھی جرنیلی آمروں کی مرضی و منشا سے اپنا سفر طے نہیں کرتی

Read more

ہیگل ایک فلسفیانہ معما ( 4 )

ترجمہ و تخلیص : نعیم اشرف نرمبرگ میں ہیگل اس قدر معروف ہو گئے کہ وہ شہر کے معززین میں شمار ہونے لگے۔ ان کو مختلف گروپ اور کنبے اپنی تقریبات میں مدعو کرتے اور وہ ان میں خوشی خوشی شامل ہوتے۔ اس طرح وہ شرفاء کے کلب کے ممبر بھی بن گئے اسی شہر میں ان کی ملاقات ’میری واں ٹوشر‘ سے ہوئی اور وہ اس کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔ بالآخر ہیگل اپنی جذباتی بدرُوح سے نجات

Read more

ڈاکٹر حسن زی: بین الاقوامی فلمی میلے

” ڈاکٹر صاحب فلمی میلے یا فلم فیسٹیول کیا ہوتا ہے؟ یہ کیسے شروع ہوئے؟“ ۔ میں نے سوال کیا۔ ” جس طرح فنون کی ترویج کے لئے تنظیمیں ہوتی ہیں اسی طرح فلم کی ترویج کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں فلمی میلے اور فیسٹیول منعقد کیے جاتے ہیں۔ اِن کے ذریعے فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔ یہ فیسٹیول ایک یا ایک سے زیادہ تھیٹروں میں ہو سکتے ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، فرانس، جرمنی،

Read more

بانیِ بنگلہ دیش جن کی میت کو غسل دینے کے لیے صابن تک دستیاب نہ ہوا

’اُس شام جب بارش شروع ہوئی تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ گاؤں کے بزرگوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ شاید قدرت بھی اس بے دردی کو برداشت نہ کر سکی جس سے مجیب کو مارا گیا۔‘

Read more

مولانا اشرف علی تھانوی بنام ڈھلمل یقین پاکستانی

برادرم خورشید ندیم، ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ڈاکٹر محمد سلیم مظہر کے تقرر پر ہمیں خوشی کا اظہار کرنا ہے اور انھیں مبارک باد دینی ہے لیکن پہلے ایک ضروری یاد کا تذکرہ۔ مجھے جمعے کا ایک خطبہ یاد آتا ہے اور خطبہ دینے والے شخص کا چہرہ۔ جوان مضبوط جسم، اٹھی ہوئی ٹھوڑی جس کے سبب سیاہ داڑھی کچھ مزید نمایاں ہو کر چھاتی پر سایہ فگن ہو جاتی۔ جہاں میں جمعے کی نماز پڑھا کرتا تھا، اس مسجد

Read more

میرے نانا ابو، داستان عزم و وفا پاکستان

وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے آقا ﷺ کا فرمان ہے حب الوطن من الْاِیمَان ”وطن سے محبت جزو ایمان ہے۔“ دیار وطن کے در و دیوار بھی پیارے لگتے ہیں بخاری شریف میں ہے ”بلاشبہ نبی کریم ﷺ جب کسی سفر سے واپس آتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو مدینہ کی محبت کی وجہ سے سواری (اونٹنی) کو تیز کرتے اور اگر کسی چوپائے پر سوار ہوتے تو اسے بھی دوڑاتے“ مگر افسوس آج

Read more

بحیرہ انصاف کی ”برمودا تکون“

جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ و بیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیل تند رو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ”جوئے نغمہ خواں“ کا روپ دھار لیتی ہے۔ آمروں کو اپنی مرضی کا آئین لکھنے اور انہیں وردی سمیت صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے اس کا چہرہ بشاشت سے گلنار ہوجاتا ہے لیکن کروڑوں عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ کے کسی

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب۔ پہلا حصہ

فلائی بغداد کا چھوٹا سا طیارہ بالآخر عراق اور دوبئی کا ویزا لگ کر آیا تو تیاری کے لیے ہمارے پاس محض دو چار دن تھے۔ ہم نے فٹافٹ بیگ تیار کیے اور کپڑوں کے بیچ اپنی پسندیدہ کتابیں رکھیں اور کچھ وہ کتابیں بھی بیگ میں ڈال دیں جنہیں پڑھ کر ان پر تبصرہ لکھنا تھا۔ مجھے کسی بھی سفر پر جانا ہو، چاہے مختصر ہو یا طویل، کتابیں لازماً ساتھ رکھتی ہوں۔ طویل اسفار میں اکثر جب وزن

Read more

پہلا جشن آزادی اور بابڑہ کی لال داستان

12 اگست کا دن، 1948 کا سال، پاکستان کے وجود میں آنے کی سالگرہ میں دو دن باقی، جشن آزادی کی تیاریاں۔ انگریزوں کی سالہا سال کی غلامی سے ہندوستان آزاد کروانے کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نصیب ہوا تھا۔ خوشی کا موقع تھا۔ ایسے وقت میں ہندوستان کو انگریز کے ہاتھوں سے نکالنے والے، آزادی کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے، اپنی تن و من اور اپنے لوگوں کی خون کی قربانیاں دینے والے چند

Read more

رفعت عباس کا ناول: نمک کا جیون گھر

یہ ایک گمبھیر اور منفرد ناول ہے۔ یہ کسی ایک انسان اور اس کے معاشرے کی کہانی نہیں ہے۔ یہ اس وقت سے لے کر جب سے انسان نے اس دنیا میں آنکھ کھولی ہے اور اب انسان جس مقام پر ہے یہ تب تک کی کہانی ہے۔ انسان کے زمین پر بسنے کی داستان سے لے کر اکیسویں صدی تک کے سفر میں انسان سے ایسی کیا غلطی ہوئی کہ خدا، جنگ اور موت انسان کے لئے لازم و

Read more

لکھم پور کیس: دو بہنوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے گذشتہ سال دو دلت بہنوں کو ریپ اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دیگر دو افراد کو ثبوت تباہ کرنے کی پاداش میں چھ، چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قائم ہوئے دو سال ہو گئے ہیں لیکن تاحال کسی بیرونی حکومت نے انھیں تسلیم نہیں کیا ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ طالبان اپنی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے خواتین پر سختیاں بڑھا رہے ہیں تاکہ مغربی ممالک کو مجبور کیا جا سکے کہ اُن کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔

Read more

یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘

نائجیریا کے چار مسافر ایک ٹینکر کے پتوار پر سوار ہو کر اپنے طور پر تو یورپ کے لیے روانہ ہوئے مگر انھیں بالکل یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز انھیں برازیل لے جائے گا اور دو ہفتوں کے سمندری سفر کے دوران انھیں موت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

Read more

دولت کی ہوس، نائیلون کی رسی اور 10 افراد کی موت، وہ ہولناک قتل جو دہشت کی علامت بن گئے

ہر واردت میں گھر کے افراد کو نائیلون کی رسی سے گلا دبا کر قتل کیا جاتا تاکہ کوئی انھیں پہچان نہ سکے۔ اس قتلِ عام نے پونے میں جو اُس وقت کا ایک چھوٹا سا شہر تھا، میں اتنی دہشت پھیلائی کہ شہر ساڑھے چھ سے سات کے بعد ہی خاموش ہو جاتا تھا۔

Read more

جشن آزادی

میری اس پوسٹ سے بہت سے لوگوں کو اختلاف ہو گا اور ان کے ذاتی حملوں کی بم باری بھی شروع ہو جائے گی۔ لیکن میرے پاس اظہار رائے کا حق ہے۔ اس لیے میں جو مناسب سمجھتی ہوں اس بارے میں ضرور لکھوں گی۔ اگرچہ میں نے آزادی کی جنگ یا جدوجہد دیکھی نہیں مگر اپنے بڑوں سے اس کی کہانیاں سنی ہیں اور جن لوگوں نے اس وطن کے حصول کے لیے قربانیاں دیں ان کی باتیں پڑھی

Read more

’گرین پاکستان‘ منصوبہ کیا ہے اور اس میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

Read more

تقسیم برصغیر: میکہ بریلی، سسرال کراچی۔۔۔ ’امی کا دل دکھی تو ہو گا لیکن کبھی ان کو روتے نہیں دیکھا‘

میں جب بھی امّی کی یادوں میں جاتی ہوں تو میرے ذہن میں ایک ہی تصویر ابھرتی ہے، میری امّی ثریا جعفری کراچی کے بڑے پرانے گھر میں ڈائل فون اٹھا کر بریلی فون کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

تونے پوچھا ہے مجھے درد کہاں ہوتا ہے؟

ماں نے اسے آواز دی کہ بیٹا اپنے دماغ پر اتنا بوجھ مت ڈالیں آئیں ہمارے ساتھ کھانا کھائیے۔ حماد نے کہا آتا ہوں۔ وہ اپنی سٹڈی میں اتنے مگن رہے کہ جب ماں نے دو تین مرتبہ پھر آواز دی تو دوسری جانب سے کوئی آواز نہیں آئی۔ شاید ماں کے خیال میں شیطان نے وسوسے ڈال دیے اور نجانے کیا کیا سوچنے لگی۔ تیز تیز قدموں سے وہ کمرے میں گئی، جب پہنچی تو دیکھا کہ حماد کرسی

Read more

جشن آزادی منائیں لیکن احترام اور ذمہ داری کے ساتھ

ہر محب وطن پاکستانی پاکستان سے دل و جان سے پیار کرتا ہے۔ یہ ایسا پیار ہے جس کے درمیان شخصی اختلاف کو کبھی حائل نہیں ہونا چاہئے اور نہ کوئی ایسا عمل کیا جائے جس سے ملک دشمنوں کو تسکین ملے۔ کوئی بھی دن منانے کی دو وجوہات ہوتی ہیں، ایک اس موقع کو یاد رکھنا اور دوسرا اس خاص دن کے مقصد اور پیغام کو سمجھنا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لبرٹی چوک پر جشن آزادی کے موقع

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (44)

عید کے دوسرے دن موسطار میں ایک ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس نے پرانے زخموں کو تازہ اور نفرتوں کو اور گہرا کر دیا۔ مغربی موسطار میں جہاں اب کروایٹوں کی اکثریت تھی، مسلمانوں کا ایک بڑا قبرستان واقع تھا۔ مشرقی موسطار کے مسلمانوں نے جنگ کے خاتمے کے بعد آج پہلی مرتبہ دریائے نرٹوا عبور کر کے اپنے اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جانا تھا۔ اس دورے کا اہتمام یو این انتظامیہ کی کوششوں سے

Read more

آزادی، مگر کس سے

سنہ 1947 میں لاکھوں لوگوں نے اس امید پر ہندوستان سے پاکستان کیطرف ہجرت کی کہ وہ یہاں آزاد زندگی بسر کر سکیں گے۔ پاکستان بنے 75 سال گزر گئے، عام آدمی آج بھی غلام ہی ہے۔ سیاسی لحاظ سے چند خاندان اس پر حکومت کرتے چلے آ رہے ہیں۔ معاشی طور پر کاروباری اشرافیہ نے اسے مغلوب کیا ہوا ہے۔ عدل و انصاف کے لحاظ سے اسے عدالتوں نے مفلوج کیا ہوا ہے۔ انصاف برائے فروخت ہے۔ امیر ادمی

Read more

’مجھ سے پہلے نیٹ فلکس کو میرے ہم جنس پرست ہونے کا کیسے پتا چلا؟‘

بی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟

Read more

(6) بابا حاجی شیر دیوان صاحب

میرا گاؤں چاولی مشائخ بابا حاجی شیر دیوان صاحب نامی مشہور و معروف اور تاریخی حیثیت کی حامل مذہبی شخصیت کے نام پر رکھے گئے قصبے دیوان صاحب کے پہلو میں واقع ہے۔ یہیں پر بابا صاحب کا مزار بھی ہے۔ اس دربار کی کرامات کی مناسبت سے گاؤں میں نت نئی کہانیاں گردش کیا کرتی تھیں۔ کبھی یہ پتا چلتا کہ ایک شادی شدہ جوڑا بابا جی کے قدموں سے لپٹ کر رات بھر رو رو کر اولادِ نرینہ

Read more

بابڑہ قتل عام: پشتونوں کا کربلا

بارہ اگست 1948 پاکستان کی پہلی سالگرہ سے صرف دو روز قبل خدائی خدمتگار کے تقریباً 25000 ہزار پیروکار باچا خان ( خان عبد الغفار خان) کی گرفتاری کے خلاف بابڑہ، چارسدہ کے مقام پر ایک احتجاجی جلسہ کر رہے تھے، اس وقت کے ظالم حاکم یعنی وزیراعلی صوبہ سرحد ( خیبرپختونخوا) خان عبد القیوم خان نے پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کو بلا کر ان پر گولیاں برسائی جس کے نتیجے میں 600 معصوم اور نہتے خدائی خدمتگاروں کو

Read more

میرے نانا ابو ، داستان عزم و یقین پاکستان

وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے آقا صلی للہ علیہ و سلم کا فرمان ہے حب الوطن من الْاِیمَان ”وطن سے محبت جزو ایمان ہے۔“ دیار وطن کے در و دیوار بھی پیارے لگتے ہیں بخاری شریف میں ہے ”بلاشبہ نبی کریم ﷺ جب کسی سفر سے واپس آتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو مدینہ کی محبت کی وجہ سے سواری (اونٹنی) کو تیز کرتے اور اگر کسی چوپائے پر سوار ہوتے تو اسے بھی

Read more

قوم کے حصے میں آنے والا باجا

آزاد ملک اپنے عزم و حوصلے سے دنیا کو ایک نئی منزل کی طرف گامزن کر دیتے ہیں، چائنہ میں جب نیشنلزم نظام کی جگہ کمیونزم نے لی تو وقت کے ساتھ دنیا کی بہترین معاشی طاقت بن کے ابھرا، دوسرے ممالک میں حیران کن حد تک سرمایہ کاری کر کے چین نے اپنا لوہا منوایا اور اپنی محنت اور عزم سے دنیا کو بتایا کہ دنیا کی سپر پاور بننے کی دوڑ میں چائنہ بھی آگیا ہے روسی انقلاب

Read more

وہ سیکس سکینڈل جس نے اندرا گاندھی سمیت انڈین رہنماوں کے سیاسی کیرئیر کو متاثر کیا

سنہ 1978 کے اواخر میں قسمت نے دوبارہ اندرا گاندھی کا ساتھ دیا۔ 21 اگست 1978 کو غازی آباد کے موہن نگر میں موہن میکنز کی فیکٹری کے باہر ایک کار حادثہ پیش آیا۔ یہ ایک مرسڈیز کار تھی جو ایک شخص کے اوپر چڑھ گئی جس کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہو گئی۔

Read more

حکمران خاندان اور توشہ خانہ

پاکستان کو ایلیٹ کلاس نے اپنا کلب بنا لیا ہے۔ چند سیاسی خاندانوں کو اقتدار کی چھڑی چاہیے اور اس کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ نادار و مفلس عوام کے لئے تو یہ ملک اچھا قبرستان بھی نہیں ہے۔ پورا ملک اس پانچ فیصد اشرافیہ کے لئے تفریحی مرکز بنا ہوا ہے، جو سیاہ کرے یا سفید کرے، ان کے لئے کوئی قید یا کوئی بندش نہیں ہے لہٰذا ان کے لئے پاکستان کے قومی وسائل توشہ

Read more

ہمارے سماجی رویے

سماجی ترقی میں سماجی رویوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ترقی یافتہ ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی جب اپنے ملک میں آتے ہیں اور ان سے وہاں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو یہی جواب ملتا ہے کہ وہاں کے سماجی رویوں اور یہاں کے سماجی رویوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ذیل میں ہم اپنے سماجی رویوں کا جائزہ لیتے ہیں : قانون: قانون کو ہم محض ایک

Read more

کرشن کہانیاں : ”بھادوں کی اشٹمی“

دوستو موحد اعظم ہند کے نام پر کرشن کہانیوں کے سلسلے کی پہلی کہانی۔ آپ سب کے نام۔ اس دن بادلوں کی گرج بہت خوفناک تھی۔ یمنا کے کنارے جل سے بھر چکے تھے اور کسی بھی لمحے باڑھ آ سکتی تھی۔ دیوکی اور وسودیو بہت پریشان تھے۔ اس کاراگار (جیل) میں رہتے انھیں کئی برس بیت چکے تھے۔ یہ بھارت کے اترپردیش کا شہر مدھووَن تھا جہاں زرخیز ڈھلوانی میدانوں میں قدرت کی صناعی رنگ بھرتی تھی، جنگلات انواع

Read more

دامانی کے دامن میں (4)

دیران کی دشواری ؛ رات کا ایک بجا تھا کہ بارش شروع ہو گئی۔ میں سمجھا یہ ابھی رک جائے گی لیکن مسلسل بارش نے مجھے الرٹ کر دیا۔ سلمان اور وجیہہ شاید نیند کی وادیوں میں تھے لیکن میں جاگ رہا تھا۔ کچھ دیر میں میری بھی آنکھ لگ گئی۔ رات کے کسی پہر پاؤں میں گیلا پن محسوس ہوا تو اٹھ بیٹھا، کیا دیکھتا ہوں کہ تین گھنٹوں کی مسلسل بارش سے کچھ پانی اندر آ گیا ہے

Read more

آئی وی ایف (ٹیسٹ ٹیوب بے بی) کی کہانی

بھیا راجہ اور بھابھی رانی ایک مہینے بعد ہی آ پہنچے۔ دونوں کا منہ کچھ لٹکا ہوا۔ کیا ہوا؟ ہم نے ہنس کر کہا۔ وہ آپی۔ ۔ ۔ بھابھی رانی نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا۔ اوہ بتاؤ تو۔ ۔ ۔ وہ۔ ۔ ۔ وہ یہ تو ٹھیک ہیں۔ مطلب ان کا ٹیسٹ نارمل۔ ۔ ۔ چلو اچھی بات۔ وہ۔ وہ میرے ہارمونز ٹھیک نہیں ہیں اور اووری میں سسٹ بھی ہے۔ cyst بس۔ اتنی سی بات؟ ہم نے ایک

Read more

بے توقیری، ناامیدی اور امید کا چراغ

بشرطیکہ مایوسی کا اظہار قابلِ دست اندازی پولیس نہ قرار پایا ہو، ازکارِ رفتہ سپاہی کو یہ کہنے میں کوئی تامّل نہیں کہ وطنِ عزیز جس طرح آج یاس و ناامیدی کے گہرے سیاہ بادلوں میں گھرا ہے کم ازکم ہماری عمر کے پاکستانیوں کواپنے ہوش میں ایسا ماحول یاد نہیں۔ سیاست اورمعاشرت میں زوال، معیشت میں ابتری اور سلامتی کو لاحق خدشات۔سقوطِ پاکستان کا سیاہ ترین دن جنہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، بالخصوص اُن میں سے وہ کہ

Read more

اندھا

چندہ جمع کیا جا رہا تھا۔ مجھے بھی خبر دی گئی، میں نے اور میرے باقی تینوں بھائیوں نے حتیٰ المقدور بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ میری بیوی، بہن، بیٹی اور ماں نے اپنے زیورات تک عطا کر دیے۔ جیسے کسی دانشور نے اپنے نطق کے الفاظ خیرات کر دیے ہوں۔ ہم بہت خوش تھے۔ ہماری آنکھیں قلب و نظر کی آسودگی کے باعث چمک رہی تھیں۔ ہم چاروں خاندانوں کا خیال تھا کہ ابا حضور ضرور اپنے گھر کے

Read more

سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا ہے

گزشتہ روز بازار سے گزر رہا تھا تو بیچ چوراہے ایک شخص پاکستانیوں کے لیے حب الوطنی اور پاکستانیت کا سامان بیچ رہا تھا، اور ساتھ ہی ساتھ اسپیکر پہ گونجتے نغمے اس جذبہِ حب الوطنی میں مزید اضافے کا باعث بن رہے تھے۔ میں بھی جب اس اسٹال کے قریب سے گزرا تو میرے جذبہِ حب الوطنی نے گوارا نہیں کیا کہ پاکستانیت کا لبادہ اوڑھے بغیر اسی طرح گزر جاؤں اسی لیے اس اسٹال والے سے اس پرچم

Read more

خدیجہ مستور کے ناول "آنگن” میں کردار نگاری

خدیجہ مستور کا ناول آنگن ان کے چند مشہور ناولوں میں سے ایک ہے۔ یہ ناول قیام پاکستان کے پس منظر میں لکھا گیا ہے لیکن اس میں صرف قیام پاکستان کا واقعہ ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی واقعات سامنے آتے ہیں جس میں جلیانوالہ باغ، جنگ عظیم دوم، ہیروشیما اور ناگاساکی کی تباہی، تحریک خلافت وغیرہ شامل ہیں۔ کردار نگاری کے حوالے سے یہ ایک بہت ہی اہم ناول ہے۔ اس کے کردار اپنی نوعیت کے انوکھے کردار

Read more

نوٹس کے پھول

ایم۔ فل کی کلاس کا پہلا دن تھا۔ عروہ آج اسپیشل تیا ر ہو کر آئی تھی۔ عروہ اگر چہ حسن پری نہ تھی لیکن دیکھنے میں پر کشش تھی۔ اس کی آنکھیں شربتی، موٹی اور بہت خوبصورت تھیں۔ آج اس نے لینز بھی لگا رکھے تھے۔ چنچل سی، جذباتی لڑکی تھی۔ اپنے دل کی بات زیادہ دیر تک چھپا نہ سکتی تھی۔ سر وقار کلاس میں آئے اور انھوں نے لیکچر دیا۔ لیکچر دے کر کلاس سے باہر چلے

Read more

کابلی پلاو۔۔۔۔ ڈرامہ انڈسٹری میں خوشگوار اضافہ

پاکستانی ڈرامہ ایک لمبے عرصے سے یکسانیت کا شکار ہے۔ یوں محسوس ہونے لگا تھا کہ زندگی صرف گھریلو مسائل , ساس بہو کے جھگڑے اور محبت کی جھوٹی سچی کہانیوں تک محدود ہے۔لیکن اب کچھ وقت سے ڈراموں کے موضوعات میں تبدیلی اور تنوع نظر آنے لگا ہے۔ ڈراموں میں معاشرتی مسائل کو موضوع بنایا جانے لگا ہے۔ یوں تو گرین چینل سے نشر کیے جانے والے سارے ہی ڈرامے اچھے ہیں۔ لیکن ڈرامہ سیریل ” کابلی پلاو” نے

Read more

یوم آزادی اور آستین کے سانپ

1947 میں پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک اہم واقعہ تھا جس نے برصغیر کے سیاسی نقشے کو نئی شکل دی۔ اس نے آزادی کے لیے ایک طویل اور ہنگامہ خیز جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچایا جس میں متعدد سماجی، سیاسی اور تاریخی عوامل شامل تھے۔ پاکستان کے قیام کی کئی اہم وجوہات تھیں۔ پاکستان کے قیام کا بنیادی محرک مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ تھا۔ برصغیر پاک و ہند برطانوی راج کے تحت ایک متنوع

Read more

نمک کی جیون نگری

”کسی شہر کا کلام جاگ اٹھے تو لوگ پہلے سے بڑھ کر حسین ہو جاتے ہیں۔“ ایسی انوکھی بات کرنے والا کوئی جادوئی حقیقت نگار ہی ہو سکتا ہے جو اپنے قاری کو اس دھرتی کے ایسے شہر طلسمات میں داخل کر دے، جہاں نہ خدا ہو، نہ جنگ اور نہ ہی موت! ملتان کی زرخیز فکری دانش سے تعلق رکھنے والے اور مقامی آدمی کے موقف بڑے سلیقے سے پیش کرنے والے ہمارے منفرد تخلیق کار اور جادوئی حقیقت

Read more

ہندو مسلم فسادات کی 40 سال پرانی رپورٹ اب پیش کرنے کے پس پشت بی جے پی حکومت کا مقصد کیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں 13 اگست سنہ 1980 کو ہونے والے مراد آباد فسادات کے 43 سال بعد الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایم پی سکسینہ کی اس سے متعلق رپورٹ کو یوگی حکومت نے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں عام کیا ہے۔

Read more

11 اگست کو 14 اگست

  فضا میں گونجتے نئے و پرانے ملی نغمے، خوبصورت صبح میں ننھے ننھے ہاتھوں میں لہراتے چھوٹے چھوٹے سبز ہلالی پرچم ، سفید براق اور ہرے رنگ سے مزین لباس پہننے معصوم فرشتے ، چہروں پر بکھری مسکراہٹ اور خوشی سے جھومتے قدم اسکول جانے کیلئے تیار اور 11 اگست کو 14 اگست منانے کیلئے بے قرار ۔۔۔ جی ہاں صحیح پڑھا ۔ ۔ 14 اگست پاکستان کا یوم آزای ،پاکستان کی 76ویں سالگرہ بیشتر تعلیمی اداروں میں 11

Read more

اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

راجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔

Read more

شاہ سلمان کلب کپ: ’النصر نے کبھی یہ کپ نہیں جیتا تھا اور پھر رونالڈو ٹیم میں آئے‘

دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور ان کے مداح انھیں ہمیشہ ‘گوٹ’ یعنی گریٹسٹ آف آل ٹائم کھلاڑی سمجھتے ہیں۔

Read more

کراچی کا وہ علاقہ جہاں پانی اب بھی ماشکی پہنچاتا ہے

ماضی میں بلدیہ کراچی میں ماشکی یا سقہ کی باقاعدہ نوکریاں ہوتی تھیں جن کی بنیادی ذمہ داری گھر گھر صاف پانی پہنچانا تھا۔ بشیر سدوزئی کی کتاب ’بلدیہ کراچی سال بہ سال‘ کے مطابق 1930 میں کراچی کے علاقے گارڈن میں باقاعدہ ’بہشتی واڑاہ‘ تھا جہاں بہشتی کمیونٹی آباد تھی۔

Read more