ماہر نفسیات، بیٹی کا قتل اور خودکشی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی یہ واقع انتہائی افسوس ناک ہے جس کا ازالہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ماہر نفسیات جن کا نام ڈاکٹر اظہر حسین ہے انہوں نے گھریلو تنازع پر بیٹی کو قتل کیا ہے۔ اس واقعے

Read more

ڈاکٹر اظہر علی! تمہارے لیے نوحہ نہ قصیدہ

ژاں پال سارتر کی مذکور کتاب کے تیسرے اور آخری حصے کا نام Iron in the soul یعنی ”روح فولاد ہوئی“ ہے۔ روح میں فولاد ہو جانے کی صلاحیت کہنے کو تو سبھوں کے حصے میں آتی ہے مگر جو تعقیل کے عہد سے معلق پن سے گزرے بنا زندگی کے اس ذہنی انگ کو پھلانگ کر آخری حصے میں داخل ہو جاتے ہیں، ان کی روح متزلزل رہتی ہے۔ کہنے کو تو کہتے ہیں ‌ کہ نفسیات اور اعصاب سے وابستہ امراض کے معالجین کا ایک بڑا حصہ خود نفسیاتی مریض ہو جاتا ہے۔ بیشتر یاسیت یعنی ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کئی خود کشی کرنے کا سوچتے ہیں اور کچھ کر بھی لیتے ہیں مگر ڈپریشن میں قتل شاید ہی کوئی کرتا ہو۔

Read more

لاہور قلندر سے پاکستان قلندر تک

کھیل کی دنیا کبھی تفریح اور تندرستی کے دو اشاریوں سے عبارت تھی۔ کھیل کے قواعد کی پابندی کرتے ہوئے ہار اور جیت کو تسلیم کرنا کھیل کا اخلاقی فلسفہ تھا۔ ہارنے والے کے لئے فتحمند کھلاڑی کی بہتر صلاحیت اور مہارت کا اعتراف کرنا اعلیٰ ظرفی کہلاتی تھی۔ ہماری روایت میں تو ڈبلیو جی گریس اور ماجد جہانگیر کی بیٹنگ بسی ہے۔ آؤ ٹ ہونے پر امپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کیے بغیر پویلین لوٹ جاتے تھے۔ ہماری

Read more

میڈم، عزت نفس کے معنی جانتی ہیں آپ؟

“آپ کب سے ہمارے پاس کام کر رہی ہیں؟” “جی بارہ برس” “آپ تو غیر ملکی ہیں تو کیا آپ نے ہماری زبان سیکھنے کے لئے کوئی کورسسز لیے؟” “جی نہیں” “پھر آپ کام کیسے کرتی ہیں؟” “وہ جی ادھر ادھر سے سن کے کچھ سیکھ لیا تو کام چل جاتا ہے” “اچھا ذرا کچھ بول کے دکھائیے ….” “کیا؟” “اپنا تعارف ہی کروا دیں” “انا دکتورہ طاہرہ، انا شغل مستشفی وزارہ” “ہاہاہا انہیں دیکھیے، گرامر تک تو آتی نہیں

Read more

وہ ایک بچہ،جو مجھے سونے نہیں دے رہا

ابھی کچھ روز پہلے جب سونے لیٹی تو یونہی انٹرنیٹ پر نظر ڈالی تو برطانیہ کے تیس سالہ جوناتھن لنکاسٹر کا انٹرویو سنا۔ وہ بھی اسی مرض کا شکار تھا ، اس کے والدین نے اس کی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کو ہسپتال انتظامیہ کے پاس اس نوٹ کے ساتھ چھوڑ دیا کہ وہ اس بچے سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے۔ وہ بے کار تھا؟ اتنا حقیر اور بے وقعت کہ اس کے والدین کے دل میں اپنی پہلی اولاد کے لیے کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ یہ وہ سوال تھا جس کی اذیت کے باعث وہ روتا تھا، چیختا تھا، خود کو نوچتا تھا اور شکایت کرتا تھا کہ مجھے ایسا کیوں بنایا؟

Read more

عجیب دُکھ ہے

کہتے ہیں کہ بات کرنے سے، اپنوں سے شیئر کرنے سے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے ان کا سامنا کیا جا سکتا ہے۔ مگر اسے ہماری معاشرتی تربیت کا نام دیں، بزدلی کا یا والدین سے محبت کا، ہماری عورت شوہر یا سسرال کے تشدد کو اپنی قسمت کا لکھا ہوا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ وہ شوہر کے کردار کی خامیوں کو بھی قبول کر لیتی ہے کیونکہ اسے پتہ ہے کہ جہاں اس نے آواز بلند کی وہیں اسے جسمانی کے ساتھ ساتھ ذہنی، روحانی اور قلبی تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ جی یہاں اس کے کردار کو بدنما بنا کر پیش کیا جائے گا کہ پتہ نہیں کس یار کی وجہ سے زبان چلا رہی ہے۔ باہر یارانہ ہے اس لیے شوہر کے ساتھ نباہ نہیں کر رہی۔ یہ باتیں عورت کو ایک تھپڑ سے کہیں زیادہ اذیت پہنچاتی ہیں۔

Read more

کرشن چندر کا لازوال افسانہ: ان داتا

وہ آدمی جس کے ضمیر میں کانٹا ہے (ایک غیر ملکی قونصل کے مکتوب جو اس نے اپنے افسر اعلیٰ کو کلکتہ سے روانہ کیے ) 8 اگست 1943 ء کلایو اسٹریٹ، مون شائین لا۔ جناب والا، کلکتہ، ہندوستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ ہوڑہ پل ہندوستان کا سب سے عجیب و غریب پل ہے۔ بنگالی قوم ہندوستان کی سب سے ذہین قوم ہے۔ کلکتہ یونیورسٹی ہندوستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ کلکتہ کا ”سونا گاچی“ ہندوستان میں

Read more

'وہ فون کال جس نے مجھے آزادی دلائی مگر میری ماں کا دل توڑا‘

فرح سید نے یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد لندن میں اپنے آبائی گھر نہ جانے کا فیصلہ کیا اور اپنے لیے ایک آزاد رستہ چنا، جہاں سے ان کی اپنے روایتی بنگالی مسلمان والدین سے جدائی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔

Read more

کریمہ بلوچ: انسانی حقوق کی کارکن کی میت خاندان کے حوالے کر دی گئی، تدفین بلوچستان میں ان کے آبائی علاقے میں ہوگی

کریمہ بلوچ کی بہن ماہ گنج بلوچ نے بتایا کہ کریمہ کی میت اتوار کی شب پاکستان پہنچی لیکن حکام نے چار گھنٹے کی تاخیر کے بعد اسے خاندان کے حوالے کیا جس کے بعد اب وہ تربت کی طرف روانہ ہوچکے ہیں۔

Read more

سبھاش چندر بوس ’محمد ضیا الدین‘ بن کر کیسے انڈیا سے جرمنی پہنچے؟

سبھاش چندر بوس کو جب برطانوی حکومت نے ان کی موت کے پیشِ نظر جیل سے گھر بھیجا تو ان کے گھر کے باہر پہرہ تعینات تھا لیکن اس کے باوجود وہ بنگال سے پشاور تک پھیلی ہوئی برطانوی سلطنت سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

Read more

انسانی ذات کا اندھا غار: ڈاکٹر اظہر کی بیٹی کا قتل اور خود کشی

ہماری یادوں میں شاید ہی کوئی دن ایسا ہو، جب کوئی نہ کوئی واقعہ ہماری پہلے سے نحیف و رنجور روحوں کو رنج مزید میں نہ مبتلا کرتا ہو۔ لیکن کسی دن ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے کہ اس سے وابستہ رنج، ملال اور اذیت کو سہنے کی تاب صرف انھی کو ہوتی ہے جن کے سینوں میں پتھر ہوتے ہیں یا جو دنیاے دوں کی سب باتوں سے بے نیاز، کسی ابدی امن کو حاصل کرچکے ہوتے ہیں۔ ملتان

Read more

گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے

ایک بہت پرانا گیت ہے۔ ” گاڑی کو چلانا بابو، ذرا ہلکے ہلکے۔ کہیں دل کا جام نہ چھلکے“ تیز رفتاری دل ہی کا نہیں، آپ کی زندگی کا جام بھی لڑھکا سکتی ہے۔ اسٹیرنگ ہو یا اولاد، ایک مرتبہ ہاتھ سے نکل جائے تو مشکل ہی سے قابو میں آتے ہیں۔ شاہراہوں پر اکثر ڈرائیور کسی دھن میں اندھے ہو کر یوں اندھا دھند گاڑی چلاتے ہیں کہ کسی نہ کسی دوسری گاڑی یا درخت میں گھس کر ہی

Read more

نوجوانوں میں اخلاقی زوال کی وجہ کیا ہے؟

اخلاقیات اقدار کے ایسے مجموعے کا نام ہے جو معاشرے میں بے راہ روی اور مادر پدر آزادی کی روک تھام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اخلاقی اقدار کی موجودگی ہی کسی معاشرے کو مہذب بناتی ہے۔ اخلاقیات سے وابستگی رکھنے والی قومیں ہی تاریخ کے اوراق میں اپنی جگہ بنا پاتی ہیں اور آئندہ آنے والی نسلیں ان کے طے کردہ اخلاقی ضابطوں کو نشان راہ سمجھتی ہیں۔ یہ اخلاقی اقدار سینہ بہ سینہ چلتی ہیں اور نسل در

Read more

گرو نانک جی کے ننکانہ سے ناصر تک

دنیائے ادب کی تاریخ میں ایک ایسا ہی مقدر والا دانش ور، فلسفی اور مصنف گرو نانک جی کی دھرتی ننکانہ صاحب سے پانچ میل دور اپنی جاگیر میں رہتا ہے۔ دور اور نزدیک سے لوگ اسے ملنے آتے ہیں۔ علم و دانش کے موتی اس کے ہونٹوں سے گرتے رہتے ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے کتابی شکل اختیار کرتے رہتے ہیں ۔ دنیائے ادب میں اس کے نام کی گونج ہے۔ شاعر، ادیب، دانشور، فلسفی جس کا پورا نام رائے محمد خان ناصر ہے۔

Read more

امریکی صحافی ڈینیئل پرل کا اغوا و قتل: احمد عمر شیخ سے خالد شیخ محمد تک وہ تمام کردار جو اس بھیانک کھیل میں شامل رہے

القاعدہ کے سینئیر رہنما سیف العدل نے جب خالد شیخ محمد کو بتایا کہ پرل جن کے یرغمالی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ اب پرل کے ساتھ کیا کیا جائے تو امریکہ کو سبق سکھانے پر مائل خالد شیخ ان کے قتل پر آمادہ ہو گئے۔ خالد شیخ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ’مبارک ہاتھوں پر امریکی یہودی کا خون اور اپنے ہاتھ میں اس کا کٹا ہوا سر دیکھنا چاہتے تھے۔‘

Read more

پاکستان پر مسلط ہونے والی اشرافیہ کی کہانی (آخری قسط)

اب ہم سیاسی جماعتوں کے کردار اور اس کے طریق کار کو زیربحث لاتے ہیں۔ انگریز دور میں جیسا کہ ہم اوپر بتا چکے ہیں کہ کس طرح انگریزوں نے اپنے وفاداروں میں بڑی بڑی جاگیریں تقسیم کیں جو کہ مغلوں کے برعکس موروثی طرز پر استوار کی گئیں تھیں جبکہ نہری نظام متعارف کروا کر ہندوستانی معاشرے کو خالص جاگیرداری طرز پر استوار کیا گیا۔ ان جاگیرداروں کو بھاری بھرکم خطابات سے نوازا گیا اور انہوں نے انگریزوں کے

Read more

پنجاب کی نصابی کتاب میں مارشل لا کی حمایت

نوآبادیاتی عہد میں جو نظریہ علم تشکیل دیا گیا اس کی جڑوں میں استعماری تصورات کا بہت زیادہ حصہ رہا، اس نظریہ علم کی بنیادیں تعلیمی ڈھانچے کے ذریعے سے مضبوط کی گئیں۔ نوآباد کاروں کی نظریاتی بنیادوں میں یہ شامل تھا کہ کالونائزیشن کے ذریعے غیر یورپی اقوام کی پسماندگی دور ہوئی، چنانچہ اسی تصور کی بنیاد پر برطانیہ نے بالخصوص ہندوستان میں مقامی ثقافت، تاریخ، زبان و ادب اور تہذیبی شناخت تبدیل کرنے کے منصوبے بنائے۔ برطانوی نوآباد

Read more

وائٹ ہاؤس کا نیا مکین

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلی کنزپارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کاکانٹے دار مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کے جو بائیڈن سے ہوا جس میں ڈیموکریٹس کے امیدوار جو بائیڈن کامیات ہوئے اس طرح 20 جنوری 2021 ء امیریکہ کے وائٹ ہاؤس کا مکین بدل گیا۔ ٹرمپ جس نے چار سال قبل صدارتی امیدوار کے انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر امریکہ کے صدر کا تاج اپنے سر سجایا تھا، ڈیموکریٹس نے ٹرمپ سے اپنا بدلہ

Read more

عورت پر تشدد کب تک؟

آج بھی ایک مظلوم عورت انصاف کے حصول کے لیے تھانے میں اکیلی داخل ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتی، لہٰذا عورتوں پر ہونے والے ظلم و جبر کے اکثر واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ اگر پرچہ درج ہو بھی جائے تو جس انداز میں تحقیقات ہوتی ہیں، وہ جسمانی تشدد سے کہیں زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔

Read more

بٹو میاں رفو گر(کہانی)

دلہن نے انہیں مسہری پہ سے اتر جانے کو کہا اور خود غسل خانے کی جانب بڑھی۔
بہت دیر جب غسل خانے سے باہر نہ آئی تو بٹومیاں کو فکر لاحق ہوئی۔ دروازہ بجایا آوازیں دیں لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ کواڑ کو اندر کی جانب دھکیل کر کنڈی توڑی اور اندر داخل ہوئے۔
اندر دیکھتے ہیں کہ دلہن اوندھے منہ گری پڑی ہے، پاس ہی زہر کی شیشی گری ہوئی ہے۔

Read more

بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں نظم پڑھنے والی امینڈا گورمین کون ہیں؟

22 سالہ شاعرہ نے اپنی نظام ‘دی ہل وی کلائم‘ (وہ پہاڑ جو ہم چڑھتے ہیں) واشنگٹن ڈی سی میں موجود شرکا اور دنیا بھر میں براہِ راست دیکھتے ناظرین کے سامنے پیش کی۔

Read more

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: فیشن کی زبان میں کس نے کیا کہا؟

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں کملا ہیرس کے جامنی لباس، جو بائیڈن اور جل بائیڈن کے نیلے ملبوسات، اور نوجوان شاعرہ امینڈا گورمین کے پیلے کوٹ پر لوگوں کی نظریں رہیں، مگر ڈیزائنرز کی نظر میں یہ رنگ کیا عکاسی کرتے ہیں؟

Read more

نامور ہدایت کار، مصنف اور فلمساز حسن عسکری

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے ایور نیو فلم اسٹوڈیو لاہور میں مجھے فلمی دنیا کی ایک ایسی شخصیت سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ جس سے فلم نگری کے تمام چھوٹے بڑے بہت پیار کرتے ہیں۔ یہ مسکراتے چہرے والے ہر دل عزیز فلم ڈائریکٹر حسن عسکری ہیں۔ میں عسکری بھائی سے جب بھی ملا ہمیشہ خوش دلی سے ملتے ہیں۔ عام طور پر کسی نامور فلمی شخصیت پر لکھنے کا ایک فارمولا ہوتا ہے۔ ان کی ابتدا، فلموں میں آنا،

Read more

وہ شوہر ہے تمہارا، حق ہے اس کا

تم کوئی انوکھی ہو ، جس کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے جو تم یوں شور مچا رہی ہو؟

ہاں ہوں میں انوکھی اماں! وہ عمل جو جنسی تسکین اور لطف کے لیے ہوتا ہے ، اس میں اگر درد اور تکلیف کا عنصر شامل ہو تو وہ عجیب ہوتا ہے ۔ میں آپ سے کہتی ہوں آپ مجھے گائنی کے پاس لے جائیے ، میں بیمار ہوں مگر آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آتی۔

کیا کہو گی تم ڈاکٹر سے کہ تمھاری شادی کو تین مہینے ہو گئے ہیں اور تم ماں کے گھر آ کر اس لیے چھپنا چاہتی ہو کہ تمہیں ہم بستری تکلیف دیتی ہے ، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو اور چپ کر کے گھر جاؤ۔

Read more

مالٹے اور کینو کے دیس میں

کافی عرصے سے بھلوال کے ایک دوست گلبدین گجر، جنہیں پیار سے ہم سب گلبدین حکمت یار بھی پکارتے ہیں، بضد تھے کہ میں بھلوال کا سفر کروں۔ ان کا مدعا یہ تھا کہ چونکہ بھلوال پوری دنیا میں اپنے منفرد اور بھرپور ذائقہ رکھنے والے کینوؤں کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور ان کے باغات بھی کینوؤں سے لدے پھدے ہیں تو ایسے میں ہم بھی ان باغوں کو رونق بخشیں۔ وٹامن سی کی کمی کو پورا کریں

Read more

عادتیں ددھیال پر ہی کیوں جاتی ہیں؟

گھریلو جھگڑوں میں بہت سے جھگڑے شامل ہیں۔ ساس اور بہو کا جھگڑا ان سب میں سر فہرست شمار ہوتا ہے۔ بہو نے وقت پر ناشتہ نہیں بنایا تو ساس نے لڑنا شروع کر دیا، ساس بیٹے کی ساری کمائی اپنے پاس رکھ لے تو بہو نے لڑنا شروع کر دینا ہے۔ جب ساس اور بہو میں لڑائی ہو گی تو لازم ہے میاں بیوی میں بھی جھگڑا ہو گا، ماں بیٹے کے کان بھرے گی تو بیوی شوہر کے

Read more

ماں جی، لال لپ سٹک اور 20 جنوری

ماں نے کسی اسکول کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری نہ لی تھی بلکہ یہ کہنا بجا ہے کہ انھیں تقسیم سے قبل کے ہندوستان میں اسکول میں داخل ضرور کیا گیا تھا جہاں بقول ان کے ایک دو سال وہ ڈولی میں سوار ہوکے گئی بھی تھیں لیکن ان ہی کے بقول ان کا پڑھنے لکھنے کی جانب کوئی خاص رجحان نہیں تھا۔ کلاس میں کئی گھنٹے تک بیٹھنا ان کے بس کی بات نہ تھی کیوں کہ طبیعت میں

Read more

کیا تھپڑ مارنے والی حریم شاہ درست ہیں؟

آج صبح جب سوشل میڈیا پہ نگاہ پڑی تو ہر طرف حریم شاہ کے تھپڑ کی گونج تھی۔ ایک قندیل بلوچ بھی تھیں، اپنی بے باکی اور دبنگ انداز کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچی ہوئی تھیں اور آج یہ حریم شاہ ہیں جو اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز سے اتنی مشہور ہو گئیں ہیں کہ کبھی پارلیمنٹ کے دورے پر ہوتی ہیں تو کبھی کسی سیاست دان کی مہمان۔ کل تو حد ہی ہو گئی کہ مفتی صاحب

Read more

ایک خواجہ سرا کے آنسو

”میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہوں۔ بچپن میں لڑکوں کے کپڑے عجیب لگتے تھے۔ لڑکوں سے ملنا جلنا بھی اچھا نہیں لگتا تھا۔ میں لڑکیوں سے ملنا زیادہ پسند کرتی تھی۔ لڑکیوں کی حرکتیں کرنے پر ابو مارتے تھے۔ ابو نے لڑکوں کے اسکول میں داخل کروایا جہاں لڑکوں کے بیچ میں مجھے ان کمفرٹیبل فیل ہوتا تھا۔ رفتہ رفتہ لڑکے مجھے چھیڑنے لگے۔ اسکول کے لڑکوں کو دیکھ کر چپڑاسی اور دیگر عملہ بھی مجھے چھیڑتا رہا۔ میں اسکول جانے سے انکار کرتی تو ابو پٹائی کرتے۔ نسوانی حرکات پر ٹیچرز بھی ڈانٹتے رہتے۔ کہتے کہ“ تم کیسی ہو ۔ نہ پوری لڑکی اور نہ پوری مرد۔ ”ٹیچرز کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا۔“

Read more

بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں مکمل، دارالحکومت میں ہائی الرٹ

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کی دوپہر ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ ہے۔

امریکی صدر کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر کیپٹل کمپلیکس اور واشنگٹن مانیومنٹ کے درمیان نیشنل مال عموماً لوگوں سے بھرا ہوتا ہے۔ لیکن اس بار ایک اندازے کے مطابق ایک ہزار مہمانوں کو ہی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے۔

Read more

روداد سفر حجاز(قسط دوم)

ہم جدہ ائیر پورٹ پر اترے، لاؤنج میں ہمیں پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ہماری گھڑیوں میں دن کے 9 بجے تھے، یہ پاکستانی وقت تھا، جبکہ سعودی عرب میں صبح کے 7 بجے تھے۔ ہم نے اپنی گھڑیوں کو 2 گھنٹے پیچھے کر لیا۔ جدہ ائیر پورٹ پر کاغذات کی چیکنگ، سامان کی وصولی اور پھر مکہ روانگی کے لیے بسوں کا انتظار، کل ملا کر 3 گھنٹے لگ گئے۔ پی آئی اے کے عملے نے مسافروں کو جہاز

Read more

عالی جی اک کوی رسیلے، دھنک سے جن کو پیار

(20 January 1925 – 23 November 2015: نوابزادہ مرزا جمیل الدین احمد خان‎) ”وہ پلنگڑی پر گاؤ تکیے کے سہارے ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ اور چاروں طرف فرش پر کوئی پچاس شاگرد، بیچ میں ایک مٹھائی کا خوان رکھا تھا اور خوشبویات اور ہار پھول وغیرہ۔ داروغہ دیوان خانے سے بار بار باہر جاتا اور مغلانی بڑے دروازے کی چلمن ہٹا کر چائے کی کشتیاں بڑھاتی جاتیں“ قارئین آپ کو یہ منظر نامہ پرانی مغلئی تہذیب کا کوئی منظر معلوم

Read more

ستارے : 20 جنوری اور مابعد

میری ماں اللہ بخشے ’’بڑا بول‘‘ بولنے سے گریز کی تلقین کیا کرتی تھیں۔ ان کی نصیحت کو نظر انداز کرتے ہوئے نہایت رعونت سے ’’ضعیف العتقادی‘‘ کا مذاق اُڑاتا رہا۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہونے کے بعد مگر نجومیوں کے بیان کردہ خدشات کو سنجیدگی سے لینا شروع ہوگیا ہوں۔یوٹیوب پر ان کی پیش گوئیوں کو اگرچہ وقت گزارنے کے لئے شغلاََ دیکھنا شروع کیا تھا۔ جنوری 2021 کے آغاز میں نجومیوں نے خبردارکیا تھا کہ ابلاغ

Read more

عمران خان اور 22 کروڑ مصیبتیں

ایک وقت تھا کہ اسلام پورہ لاہور ہی میں ایک خاندان کے چودہ افراد کے قتل پر پورا شہر ہی نہیں، پورا ملک سہم کر رہ گیا تھا محض اس لیے کہ اس وقت ایسی وارداتوں کی شرح آج کے مقابلے میں کہیں کم تھی اور ایسی خبریں نہ صرف شہ سرخی کے ساتھ شائع ہوتیں بلکہ ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کرتی تھیں۔ حکام بالا کو اپنا راج سنگھاسن ڈولتا دکھائی دیتا تھا۔ دنوں، ہفتوں نہیں مہینوں ایک ہی واردات کے چرچے رہتے، مائیں اپنے بچوں کو اس کا حوالہ دے دے کر ڈراتیں اور بڑھے بوڑھے، مرد و زن کانوں کو ہاتھ لگا لگا کر اللہ توبة کرتے، رد بلا کے لئے صدقے اتارتے اور منتیں مانتے۔

Read more

معاشرہ میں بڑھتے زیادتی کے واقعات اور ہمارا کردار

زینب قتل کیس نے پہلی مرتبہ اندر تک توڑ کے رکھ دیا۔ ایک خوف کی لہر میرے پورے وجود میں دوڑ گئی اپنی بچیوں کے چہرے میں مجھے زینب نظر آنے لگی۔ وہ درد کچھ کم ہوا تو یکے بعد دیگرے زینب جیسے واقعات نظروں سے گزرتے رہے۔ جن میں کبھی تو لڑکا یا لڑکی کی قید بھی نہیں تھی۔ صرف درندگی تھی۔ اپنے بچپن میں مجھے جب قاری صاحب پڑھانے کے لئے لگوائے گئے تو امی کا ایک ایسا

Read more

نئے اور پرانے پردیسی کا مکالمہ

پرانا پردیسی: آپ کون؟ نیا پردیسی: میں زید۔ پرانا پردسی: ملک سے باہر کب آئے؟ نیا پردیسی: یہی کوئی سال بھر ہوا۔ پرانا پردیسی: اچھا اچھا، وہاں کیا کرتے تھے؟ نیا پردیسی: جی میں بینک میں اسسٹنٹ مینیجر تھا۔ پرانا پردیسی: ارے واہ! یہاں کیا مشغلہ ہے؟ نیا پردیسی: جی بس کچھ خاص نہیں، محنت مزدوری کر لیتے۔ پرانا پردیسی: اوہ، تو ملک کیوں چھوڑا؟ نیا پردیسی: بس جی سوچا تھا بچوں کے لیے کچھ کر پاؤں۔ پرانا پردیسی: تو

Read more

منٹو کے افسانے صرف ذہنی بالغوں کے لیے ہیں

ڈاکٹر خالد سہیل ادیب بھی ہیں اور ماہر نفسیات بھی۔ ڈاکٹر صاحب نے اس مختصر مضمون میں منٹو کے افسانوں کے بارے میں اتنی بصیرت رکھ دی ہے جس کے لئے کسی گٹھل طبع نصابی مدرس کو شاید ادبی تنقید کی اصطلاحات میں الجھی کئی کتابیں لکھنا پڑتیں۔ رند بخشے گئے قیامت میں / شیخ کہتا رہا حساب حساب

Read more

فٹنس اور ہمارا طرز زندگی

ماں جب بھی اپنی اولاد کو عرصے بعد دیکھتی ہے تو یہ بات ضرور کرتی ہے لڑکا کمزور ہو گیا ہے ، کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے اور خاص طور پر جو لوگ مسافر ہوتے ہیں یا ہاسٹلز میں رہتے ہیں ۔ وہ جب گھر پہنچتے ہیں تو ان کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ لیکن عموماً حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ وہ انسان جو اپنی والدہ کو کمزور نظر آتا ہوتا ہے دراصل اس کی صحت میں اضافہ

Read more

ثمینہ کے بیٹے کا حیدر آبادی فٹ بال اور عربی چھوکرے

ہماری آواز سنتے ہی ثمینہ اپنے چار سالہ بیٹے مدثر اور اس کی فٹبال کو لے کر ہمارے قریب آ گئی، مدثرجو کہ گراؤنڈ میں پہلے سے لڑکوں کے ساتھ فٹبال کھیل رہا تھا اور شریر عربی لڑکوں نے اس کا فٹبال چھین لیا تھا جس کی وجہ سے ثمینہ ان عربی لڑکوں پر بھوکی شیرنی کی طرح سے حملہ آور ہوئی اور جس بچے نے فٹبال چھین کر اپنے پاس رکھا تھا، اسے ثمینہ نے گریبان سے پکڑ کر دن میں اصلی تارے دکھا ڈالے اور اپنے بچے کا فٹبال واپس لینے میں مکمل کامیاب ہوئی تو وہیں کھڑے رہتے، شریر لڑکوں کی طرف انتہائی غصے میں، اپنی آستین چڑھاتی زور سے ہمیں کہتی کہ

Read more

آزادی نسواں اور انہضام آزادی

وہ دونوں مرد دوستوں کی محفل میں بیٹھتے تو اسے ہر وہ حرکت اور عمل کرنے کی آزادی تھی جو ساتھی مرد کرتے۔ ان کے گھر میں دانشوروں، سیاست دانوں، سیاسی کارکنوں، نوجوانوں کا آنا جانا رہتا۔ سب ایک ہی میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے۔ ان میں سے جو زیادہ قریب ہوتے وہ ان کے کمرہ خواب تک میں آ جا سکتے تھے۔ کبھی کسی نے کسی پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا اور اعتراض کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں تھی۔

Read more

انسان دوست منو بھائی

منو بھائی سے میری پہلی ملاقات زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ہوئی تھی۔ تب میں ایک طالب علم تھا اور منو بھائی امروز سے وابستہ معروف صحافی۔ یہ سن 81۔ 1980 ء کا تھا۔ کئی سال بعد بین الجامعاتی تقاریب کا انعقاد ممکن ہو پایا تھا لہٰذا طلبا و طالبات بہت پرجوش تھے۔ اس سلسلے میں ایک عدالت یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں لگائی گئی۔ عدالت نہ کہیں عدالتی کھیل کہہ لیں۔ پورا ہال طلبا اور طالبات سے کچھا کچھ

Read more

سرکاری ہسپتالوں، ثریا عظیم ہسپتال سے اتفاق ہسپتال تک

جناح ہسپتال لاہور پنجاب پاکستان میں، میں نے انسانیت کو روتے ہوئے، شرمندہ ہوتے ہوئے اور ڈاکٹروں کی بے حسی اور بے غیرتی کو دیکھا۔ میں اور بھائی ایمبولینس کے سٹریچر پر نیم مردہ پڑی اپنی ماں کو لیے ایک وارڈ سے دوسرے وارڈ میں لے جاتے رہے۔ کسی ڈاکٹر نے انہیں دیکھنے، چیک کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی کہ ہمارا مریض نہیں ہمارا مریض نہیں۔

اکتوبر کی 23 تاریخ، جمعہ کا دن اور ایم ایس اور ہسپتال کی انتظامیہ بارہ بجے جمعہ کی چھٹی کر چکی تھی۔ میں نے ابھی بات بھی شروع نہیں کی تو ایم ایس دھاڑا کہ باہر جاؤ۔ تمہیں نہیں پتہ کہ جمعہ کا وقت ہو گیا ہے۔ تین بجے کے بعد آنا، یہ کیسی عبادت تھی؟ یہ کیسی تعلیم تھی؟

Read more

بوڑھے والدین اور سمندر پار بسنے والی اولاد

ڈاکٹر سدھو ہندوستانی نژاد ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن BAPIOکے رکن ہیں۔ پاکستانی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کا نام APPNE ہے۔ ان تنطیموں نے ان سخت قوانین اور ضابطوں کو چیلنج کرنے کے لئے ایک ٹاسک فورس بنائی ہے۔ جو حکام کو متنبہ کر رہی ہے کہ اس طرح کے قوانین بچوں اور ان کے بوڑھے رشتہ داروں کے درمیان مستقل جدائی کا سبب بن رہے ہیں اور ان کے اراکین کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ انہیں ہر وقت اپنے بوڑھے والدین کی فکر ستاتی رہتی ہے۔ برطانیہ میں مقیم اکثر ڈاکٹرز امریکہ یا آسٹریلیا منتقل ہونے کا پروگرام بنا رہے ہیں کیونکہ وہاں کے امیگریشن قوانین اتنے سخت نہیں ہیں۔

Read more

منٹو کا خود پر لکھا ہوا خاکہ

یہ مضمون منٹو صاحب نے انتقال سے تقریباً تین ماہ قبل ستمبر1954ء میں رسالہ نقوش کے لئے لکھا۔ مدیر نے ’طلوع‘ (رسالے کے پیش لفظ) میں اس تحریرکے لئے ’ایک نیا سلسلہ‘ کی سُرخی کے تحت یہ نوٹ لکھا:

’’ہمارا خیال ہے خود ادیبوں سے بھی اپنی ذات کے بارے میں لکھوانا چاہیے کہ وہ خود کو کس عینک سے دیکھتے ہیں۔ اس شمارہ میں منٹو نے اپنے بارے میں کچھ فرمایا ہے۔ ان کا قلم چونکہ بڑا بے باک ہے اس لئے وہی بے باکی انہوں نے اپنے بارے میں بھی اختیار کی ہے۔ ویسے یہ بڑی ہمت کی بات ہے کہ جس طرح ان کا قلم دوسروں کے لئے ’بے لگام‘ ہے، وہی قلم اپنے لئے بھی اتنا ہی بے رحم ہے‘‘۔ (محمد طفیل )

Read more

مذہب، سائنس اور انسانی نفسیات

(محترمی سہیل تاج کا ڈاکٹر خالد سہیل سے ایک ادبی اور نظریاتی فورم ممتاز مفتی گروپ کے لیے انٹرنیٹ پر تین جنوری 2021ء کو مکالمہ) سہیل تاج : تعارف : ڈاکٹر خالد سہیل کی زندگی میں کئی ایک دلچسپ اتار چڑھاؤ آئے۔ ان کی امی انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں۔ والد کچھ سال ذہنی انتشار کا شکار ہوئے اور پھر ٹھیک ہو گئے اور ان میں ایک صوفیانہ کیفیت در آئی۔ ڈاکٹر صاحب ان تمام حالات کو اپنے اندر جذب

Read more

اماں کا زیور والا ڈبہ

اماں کی قبر کی مٹی ابھی گیلی تھی، لیکن پردیس رہنے والوں کو تو واپس جانا تھا! اماں نامی داستان کا آخری باب ختم ہو چکا تھا اور پیچھے رہ جانے والوں کو زندگی کی گاڑی پھر سے دھکیلنا شروع کرنی تھی! ہم بجھے ہوئے دل سے سامان سمیٹ رہے تھے جب ہماری چھوٹی بھاوج کمرے میں داخل ہوئیں۔ کچھ دیر کے لئے یونہی کھڑی رہیں اور پھر اپنی بند مٹھی ہماری طرف بڑھاتے ہوئے کھول دی، “آپی یہ… یہ”

Read more

یرغمال جہاز اور کامران کے ابا کا کھلا خط

شہزادے! تم نے اس قوم کو مقابلے پر اکسایا ہے جس کے پاس، درجہ ہشتم کے مطالعہ پاکستان کے مطابق سونا اگلتے کھلیان، سر سبز وادیاں اور بہتی آبشاریں ہیں۔ جب کہ دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں سنہرے حروف میں لکھا ہوا ہے کہ یہ قوم معدنی دولت سے مالا مال ہے۔ اس کے پاس رہو ڈیم، پلا ڈیم اور چاندی کے پہاڑ ہیں۔ تم اس قوم کے خلاف لنگوٹ کس کر میدان میں آئے ہو، جس کے لبوں پر ہر وقت دعا رہتی ہے، ”مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے، میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے“ ۔ ڈئیر! یقین جانو، ہم سے ادھار واپس مانگ کر تم  نے اپنی موت کو دعوت دی ہے۔

Read more

پیر کا جن اور ڈاکٹر کا انجکشن (سندھی افسانے کا ترجمہ)

ثمینہ بینچ سے اٹھ کر اس مریضہ کی والدہ کی طرف بڑھ آئی، جس نے معصوم نگاہوں سے بغیر پوچھے اسے بتایا۔ جیسے ثمینہ ان چیخوں کی وجہ پوچھنے کے لیے اس کے پاس آئی ہو۔

”بیٹا۔ نل کے قریب سرسوں کا پیڑ ہے۔ گاؤں میں، یہ وہاں ننگی نہاتی پھرتی ہے۔ سایہ ہو گیا ہے اس پر۔“
”سایہ؟“ ثمینہ نے مارے حیرت کے پوچھا۔
”اس کو ایک ’جن‘ چمٹا ہے بیٹی!

گاؤں کے مولوی اشرف نے بھی بہت کوشش کی۔ جتنی اس کے بس میں تھی۔ بہت دم درود کیامگر کچھ فائدہ نہیں ہوا۔ ہر ماہ کے پہلے پیر کی رات کو ’جوسب شاہ جیلانی‘ کی درگاہ پر بھی پوری پوری رات حاضری دے کر آئے ہیں۔ مگر بیٹا! ایک دھیلے کا فرق نہیں پڑا۔ اس کا جن تو بولتا بھی ہے۔

Read more

بچوں کی زندگی میں پریشانیاں اور ان کا حل

ایک بڑے کی نظر سے بچوں کی زندگی شاید بہت خوشگوار اور کسی قسم کی پریشانی سے بالکل پاک نظر آتی ہے مگر شاید ایسا نہ ہو۔ یہ بات ہے کہ دس سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کی۔ میں خود ان میں سے ایک ہوں۔

یہ جو سال ہوتے ہیں ان میں بچہ جسمانی اور ذہنی طور پر بڑا ہو رہا ہوتا ہے۔ بچوں کے مسائل میں اول نمبر پر آتا ہے سکول میں یا کہیں اور باقی بچوں یا ان سے زیادہ عمر کے لوگوں کا ان کے ساتھ بدمعاشی کرنا جسے انگریزی میں بلنگ bullying کہتے ہیں۔

یہ زیادہ ان بچوں کے ساتھ ہوتا ہے جو زیادہ نہیں بولتے، اکیلے ہوتے ہیں یا ڈرے سہمے ہوتے ہیں۔ میں نے ایسے بچے بھی دیکھے ہیں جو ایسے مسائل اپنے ماں باپ کو بھی نہیں بتاتے اور پھر وہ لوگ ان بچوں کو مزید تنگ کرتے ہیں، ڈراتے ہیں، نیچا دکھاتے ہیں وغیرہ۔ مگر کیوں؟

Read more

خواتین کے لیے دوسری شادی بہتر یا تنہا زندگی گزارنے کا راستہ

یہ ایک ایسی شادی تھی جسے ہم سادہ یا عام نہیں کہہ سکتے ہیں۔ انڈیا میں کسی بھی عورت کی دوسری شادی شاذ و نادر ہی اسی دھوم دھام سے کی جاتی ہے جس کے لیے انڈیا کی شادیاں مشہور ہیں۔

Read more

حلیمہ عدن: حجاب اوڑھنے والی خاتون کو ماڈلنگ کیوں چھوڑنا پڑی؟

جب فیشن شوز میں حلیمہ کی مانگ بڑھ رہی تھی تو اس کی وجہ سے وہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتی تھیں اور کسی مسلم مذہنی تہوار، جیسے عید، کے دوران بھی وہ گھر پر نہیں ہوتی تھیں۔

Read more

ویلنٹائن ڈے کی جگہ سسٹر ڈے

اسی دوران کندھے سے لگا کر بھائی کو ڈکار دلانے کے لیے بھی امی مجھے ہی صدا دیتیں۔ عام دنوں میں شام کی چائے کی پیالیاں دھو کے رکھنا ، پرندوں کو دانہ پانی دینا یہ کام امی نے میرے ذمہ لگا رکھے تھے، گو کہ گھر میں کئی افراد تھے لیکن امی اپنے سے جڑے رکھنے کے لئے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے کہہ دیتی تھیں۔ بچپن لڑکپن کھیل کود کے ساتھ ساتھ امی کے کاموں میں گزرا ہر دن ہی مدر ڈے جیسا تھا ہمارا۔

Read more

کوئٹہ میں خون کے عطیات کے مرکز کی بندش پر تھیلیسیمیا کا شکار بچے متاثر: ’مجھے خون نہیں ملا تو میں زندہ نہیں رہ پاؤں گا‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خیراتی ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تھیلیسیمیا کے ایسے بچوں کی تعداد 700 ہے، جنھیں ہر مہینے یا دو بار خون لگوانے کی ضرور پیش آتی ہے۔

Read more

طاہرہ کاظمی: ہماری مایا اینجلو

طاہرہ کی کتاب ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ پڑھ کر ہمارا حال قدیم داستانوں کے ان کرداروں کا سا ہوا جو کبھی ہنستے تھے اور کبھی روتے تھے۔ جب وہ کہتی ہے کہ اسے عورت ہونے پر فخر ہے، تو ہمارا دل بھی خوشی اور فخر کے جذبات سے لبریز ہو جاتا ہے مگر جب اس نے عورت پر ہونے والے مظالم کی کہانیاں سنانا شروع کیں تو لاکھ ضبط کرنے پر بھی ہمارے آنسو بہہ نکلے اور سائیڈ

Read more

اس نے تیزاب کیوں پھینکا؟

ارے موئی جب دیکھو آئینے کے سامنے کھڑی رہتی ہے ، یہاں آ کتھا نکال لا ہنڈیا سے۔ اماں جان سروتے سے چھالیہ کترتے ہوئے عائشہ کو دوچار صلواتوں کے ساتھ پکارتیں۔ یہ روز کا ہی معمول تھا،  عائشہ ناشتے کے برتن دھونے کے بعد کمروں کی جھاڑو اور پھر برآمدے اور آنگن کی دھلائی کرتی۔ آنگن میں لگے آم کے پیڑ کے عین نیچے اماں جان کی چارپائی بچھی رہتی ، سرہانے پاندان رکھا رہتا۔ عائشہ گھر کے کام

Read more

دو عورتیں دو کہانیاں

ایک دو دفعہ کے بعد اسے اندازہ ہوا کہ گاڑی کا انجن چل رہا ہے اس نے گھبرا کر اس کے اگزاسٹ کی طرف نظر ڈالی۔ برف صاف کرنے والی گاڑی گزرتے ہوئے برف کا ڈھیر اس گاڑی کے پیچھے کر گئی تھی اور اگزاسٹ پائپ اس میں دب گیا تھا۔ لڑکی کے چیخنے پر کسی نے کھڑکی توڑ کر اسے باہر نکالا۔ کاربن مونو آکسائڈ سے اس کے ہونٹ عنابی ہو گئے تھے۔ دفن سے پہلے اس کا دبلا پتلا بدن اودے فراک میں ملبوس لٹا دیا گیا، دیکھ کر رونا آتا تھا۔ اسے کسی نے نہیں حالات نے مارا تھا، وہ زندگی سے تھک کر سو گئی تھی۔

Read more

کابل میں آئس کریم ٹانگ کے بدلے ملتی ہے؟

عصمت نے کہا، آئس کریم کا سردی گرمی سے کیا تعلق؟ زوئے آئس کریم کھانے کے لئے ہم نے اپنا اماں کا چوڑیاں چرایا تھا۔ تم کو معلوم ہے ہم جنگل سے آیا ہے۔ عصمت ہمارے لئے چائے لایا تھا۔ یہ فروری کی یخ بستہ صبح تھی۔ فضا میں کوئلے کی باس رچی تھی۔ چہار شاخ نے برف کی چادر اوڑھ رکھی تھی۔ چہار شاخ سے آنی والی سرد ہوائیں رگوں میں خون جمانے دینے والی تھیں۔ ہم لوگ جناح

Read more

پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر میں برف میں ہاتھوں سے راستہ بناتی خواتین پولیو ورکرز: ’برف باری ہو یا گولہ باری، کوشش ہوتی ہے کوئی بچہ قطروں سے محروم نہ رہ جائے‘

پولیو مہم کے دوران آپ نے سندھ کے ریگستانوں میں اونٹوں پر بیٹھے پولیو ورکز سے لے کر شدید سردی کے موسم میں بلوچستان اور شمالی علاقہ جات کے برفیلے علاقوں میں کئی فٹ تک پڑی برف میں ویکسین کے ڈبے لٹکائے پولیو ورکز کی تصاویر اور ویڈیوز تو ضرور دیکھی ہوں گی۔۔ لیکن انھیں ان دشوار گزار علاقوں تک پہنچنے کے لیے کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

Read more

بیگم وقار النسا: ’مادرِ مہربان‘ جنھوں نے ایک پاکستانی سے ناتا جوڑ کر اپنا جینا مرنا اس کے وطن سے وابستہ کر دیا

یورپ میں پیدا ہونے والی اس عظیم خاتون نے جب ایک پاکستانی سے ناتا جوڑا تو اپنا تن من دھن سب اس پر اور اس کی قوم پر قربان کر دیا۔ انھوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور سر نون کی وفات کے بعد بھی اپنا جینا مرنا اپنے شوہر کے وطن کے ساتھ وابستہ رکھا۔

Read more

ملکہ حسن کہلانے والی اداکارہ صابرہ سلطانہ

میری خوش قسمتی تھی کہ پاکستانی فلمی صنعت کی نامور اداکارہ صابرہ سلطانہ سے پچھلے دنوں زرین پنا کی معرفت ایک نشست ہوئی۔ بہت سی باتیں ہوئیں۔ انہوں نے کچھ پیغامات بھی دیے اور تلخ حقیقتیں بھی بتائیں جو ان کے مطابق سامنے آنا چاہئیں : ”سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ صابرہ سلطانہ میرا اصلی نام ہے۔ بعض غلط فہمیوں کی وجہ سے میرا نام رابعہ بتلایا گیا ہے جو صحیح نہیں۔ میرا بابائے اردو کے

Read more

ماسٹر کون ہے؟

کچھ لوگ آپ کو آپ کی زندگی میں راہ چلتے اجنبی کی طرح ملتے ہیں۔ اور دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی عجیب و غریب شخصیت دیکھ کر بھی لوگ متاثر ہو جاتے ہیں۔ ماسٹر بھی ایسا ہی تھا۔ دکھ درد اور تلخ حالات نے اسے اتنا پختہ بنا دیا تھا کہ وہ کبھی قدرت سے مایوس نظر نہیں آیا۔ لیکن سوال اس کے ذہن میں بھی آتا ہو گا اور وہ قدرت سے یقیناً یہ سوال کرتا ہو گا کہ آخر میری زندگی کو فراز کب نصیب ہو گا؟

Read more

کیا بیٹی زحمت ہوتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ زمانہ جاہلیت میں لوگ بیٹیوں کو زندہ درگور کردیتے تھے حلانکہ جہالت کا کسی دور سے تعلق نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک رضا کارانہ روش ہوتی ہے جسے قومیں اور لوگ اپنی کمزوریوں کی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں کیونکہ حقائق کوئی حسب نسب نہیں دیکھتے اوریہ تاریخ کے دامن میں ایک کڑوے سچ کے طور پر ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک کڑوا سچ عورتوں کے وجود کے

Read more

کیا بیٹیاں ناقابل برداشت بوجھ ہیں؟

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا، اور اس سے اس کی زوجہ کو پیدا کیا، اور ان دونوں سے کثیر تعداد میں مردوں خواتین کو پھیلا دیا (القرآن) ۔ دین اسلام  نے تخلیق کے اعتبار سے مرد و خواتین کو ایک جیسا مقام عطا فرمایا ہے۔  معاشرتی برائیوں میں سب سے بڑی برائی یہی ہے۔ عورت کو ہمیشہ سے مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ مرد خود کو طاقتور تصور کرتا ہے۔ خواتین

Read more

ہائے رے سردی

عشق کو تپتے ہوئے صحرا سے تشبیہہ دینے والے عشاق بھی جاڑے سے دانت بجانے لگے۔ گویا کپکپاہٹ، دندناہٹ اور یخ یخاہٹ کا دور دورہ ہے۔ حدت جذبات کے دعویداروں کے ہاں جذبات کی یخ بستگی نے عاشقی و مردانگی کو ہی مشکوک بنا دیا۔

Read more

حکومت میں آنے سے پہلے تیاری کیسے ممکن ہے؟

دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کی بھاگ دوڑ روس اور امریکہ کے ہاتھ میں تھی۔ دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کی دھن ان دوملکوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنا گئی۔ ایک دودسرے سے دشمنی دنیا کے لیے بہت مفید تھی۔ سائنس کے میدان میں ہونے والی ساری ترقی اسی سیاسی دشمنی کی مرہون منت تھی۔ امریکہ کی ویتنام جیسے معمولی سے ملک سے ذلت آمیزشکست روسی ہلہ شیری کے باعث ہی تھی۔ ایک دوسرے کی جاسوسی پہ

Read more

11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہوں: پرینکا چوپڑا

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ 11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے سنڈے ٹائمز کو دیئے انٹرویو میں یہ خواہش ظاہر کی ہے۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنی خوبصورتی کے علاوہ اپنی بے باکی کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا اکثر اپنے شوہر نک جوناس (Nick Jonas) کے ساتھ اپنے تعلق پر

Read more

راجنی چاندے: 69 برس کی انڈین اداکارہ کو ’سیکسی‘ تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا

اکثر روایتی لباس میں نظر آنے والی راجنی چاندے نے جب سکرٹ اور جینز میں ایسا فوٹو شوٹ کیا جس میں وہ پُرکشش لگ رہی ہیں تو لوگوں نے انھیں ’بد چلنی‘ کا طعنہ بھی دیا۔

Read more

تھین آن من اور ریڈ سکوائر کے موازنے میں نئے انکشاف

سکوائر کی وسعت حیران کن ہے۔ تاریخ بھی بڑی قدیم، ساتھ ساتھ جدید زمانے کے نئی نسل پر ظلم و ستم، ٹینک توپوں کے چڑھاوے اور لہو رنگ کہانیاں بھی اس کی ناموری کا ایک بڑا حوالہ ہیں۔ جگہ بھی بڑی مرکزی۔ سکوائر کی ایک سمت چینی کمیونسٹ انقلاب کے بانی ماؤ اور قوم کے جیالے اور سر بکف مجاہدوں سے سجی کھڑی ہے۔ ماؤ کا خوبصورت مقبرہ، شیشے کے شوکیس میں لیٹا سرخ چادر میں لپٹا ابدی نیند سو تا ماؤ، پھول، مدھم سی روشنی اور اٹن شن کھڑے گارڈ سب بندے کو ایک مسمریزم کے ماحول میں لے جاتے ہیں۔

Read more

ایلزبتھ بشپ کی نظم ’کھو جانے کا فن‘ اور میرا دکھ

زشتہ دنوں میرے والد صاحب کا انتقال ہوا اور میں پردیس میں رہتے ہوئے کورونا وبا کی وجہ سے جڑے حالات کی بدولت ان سے آخری ملاقات اور آخری دیدار نہیں کر سکی۔ جس کا ملال شاہد تاعمر میری اداس یادوں کا حصہ رہے گا مگر اس نظم نے میرے لاشعور میں جیسے مجھے اس غم کو سہنے کا حوصلہ بھی دیا۔ میں نے جانا کہ بالآخر بقول جون ایلیا ہم سب نے مر ہی جانا ہے۔ تو کیوں نہ ہم اس نظم میں درج کھو جانے کے فن کی مدد سے اپنے آپ میں اس غم کو جھیلنا آسان بنا سکیں۔

Read more

محبت اور نفسانی کشش میں کیا فرق ہے؟

محبت کی قسموں یا شکلوں میں خونی رشتوں کی محبت کے تحت جنیٹک میک اپ (Genetic Makeup) کا تصور انسان کا از خود پیدا کردہ ہے۔ انسان کیونکہ ایک سماجی جانور ہے، اس لیے وہ اس ماحول میں خود کو جلد ڈھال لیتا ہے، جس میں وہ رہ رہا ہوتا ہے۔ ماہرین سماجیات نے انسان پر مختلف تجربات میں یہ ثابت کیا ہے کہ اگر انسان کو کسی جانور کی صحبت میں پرورش دی جائے تو وہ جانوروں (حیوانوں ) کی طرح کی عادات و اطوار اختیار کر لے گا۔

Read more

خواتین، میڈیا اور اخلاقیات

ہفتے کی صبح کو عکس ریسرچ سنٹر کی ’خواتین ، میڈیا اور اخلاقیات: فاصلے کو کم کرنا‘ کے موضوع پر ہونے والی قومی مشاورت میں شرکت کا موقع ملا تو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ انہوں نے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے لئے ایک صنفی حساسیت پر مبنی ضابطہ اخلاق بنا رکھا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستانی خواتین کا میڈیا شکایت سیل بھی بنایا ہوا ہے۔  پاکستان میں میڈیا کو بڑی حد تک آزاد اور

Read more

مار بچوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

جب سیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے تو یہ ان کے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جانے کا سبب بنتی ہے۔  جب وہ تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں تو اس کا سب سے زیادہ افسوس والدین اور خصوصا ماؤں کو ہوتا ہے اور ایسے میں بھی وہ بچوں کو ہی ڈانٹ رہی ہوتی ہے یعنی نقصان در نقصان،  جس بچے کی ذہانت شاید ابتدائی مار پیٹ سے دس سے بیس فیصد تک متاثر ہوئی ہو ، وہ آگے رواں رکھنے والے رویے سے اور متاثر ہو جاتا ہے۔

Read more

خدارا اب مجھے مرنے دو: بھٹو کی دہائی

میرا تیر نشانے پر لگا،  بھٹو صاحب پلٹے اور بولے تم بھی مجھے ہی سانحہ 1971 کا ذمہ دار سمجھتے ہو۔ مجھے لگتا ہے آپ اکیلے ذمہ دار نہیں تھے۔ بھٹو صاحب نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولے سمجھدار لگتے ہو۔ میں ہنسا تو مجھے گھورتے ہوئے بولے اتنی سمجھداری اچھی نہیں ہوتی۔ بھٹو صاحب مڑے اور تیز تیز قدموں سے چلنے لگے۔ بھٹو صاحب وہ 1965 کی جنگ کیوں لگی تھی۔

Read more

سندر مندرئیے: لوہڑی اور دُلا بھٹی

چوہڑکانہ سے نکلتی ریل کا اگلا پڑاؤ صفدر آباد ہے۔ شیخو پورہ کے جنگل سے لائلپور کے رکھ تک یہ سارا ساندل بار تھا۔ بار، دریاؤں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتا تھا اور پورا پنجاب پانچ باروں میں بٹا تھا۔ یہاں بسنے والے خودرو پودوں اور تیز رو پانیوں کی سرشت رکھتے تھے، آزاد، تند اور دریا دل۔ جب بیرونی حملہ آوروں کا تانتا بندھا تو احتجاج کرنے والوں میں بار کے لوگ پیش پیش تھے۔ مغلوں سے انگریزوں تک یہاں مزاحمتی مزاج کی ایک روایت قائم رہی۔ اسی تحقیر کے سبب، استعمار نے ان لوگوں کو کبھی جانگلی کہا اور کبھی غیر محسوس طریقے سے، انہیں تاریخ سے غائب کرنے کی کوشش کی۔ مٹی سے وابستہ لوگوں نے اس کا دلچسپ حل نکالا اور ساری تاریخ گیتوں میں ڈھال لی۔ ماؤں، دادیوں نے جنم جنم کی کہانیاں، لفظوں میں لپیٹ کر طاقوں میں رکھنے کی بجائے، لوریوں میں ڈھانپ کر سینوں میں سنبھالنا شروع کر دیں۔ لفظ پھسل نہ جائیں، اس اندیشے کے سبب ان گیتوں کی دھن، لوری کی تھاپ، چرخے کے چکر اور چکی کی چال کو سونپ دی۔ اب پرکھوں کی بہادری کی داستانیں، نسل در نسل بچوں کو منتقل ہونے لگیں اور یوں یہ لوگ کسی نہ کسی وار کا حصہ بن کر بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ ریل رکی تو مسافر صفدر آباد کے دامن سے ڈھاباں سنگھ کی منڈی کھوجنے نکل پڑا۔ پٹڑی پہ ایک گیت کے چند بول پڑے ملے۔

Read more

اور ڈولی بھی چلی گئی…

2020 کا آخری مہینہ جاتے جاتے ممتاز صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کی اہلیہ ارم عباس، ڈولی، کو بھی اپنے ساتھ لے گیا۔ وہ مجھ سے عمر میں کافی چھوٹی تھی، سب اسے ڈولی اور میں ڈول کہتا تھا کیوں کہ وہ تھی گڑیا کی مانند۔ ڈولی اور مظہر کی شادی چھے فروری 1990 کو ہوئی تھی۔ اس زمانے میں کراچی ایک، دو، تین پر تھم جاتا تھا۔ اس دن بھی کراچی بند تھا۔ بڑی مشکل سے احمد شاہ،

Read more

پاکستان میں اگر والدین زندہ نہ ہوں تو بچے کا شناختی کارڈ کیسے بنے گا؟

کراچی کی رہائشی شازیہ اپنی بھانجی کا ب فارم بنوانا چاہتی ہیں جن کے والدین کی وفات ہو چکی ہے مگر نادرا کی پالیسی اور قانون سے ناواقفیت کے باعث ان کے لیے یہ مرحلہ طویل ہو چکا ہے۔

Read more

عمر کی نقدی (6)

ہمارا دفتر ان دنوں ایف سیون میں رانا مارکیٹ کے سامنے ایک گلی میں پرائیویٹ کوٹھی میں تھا۔ ایک ہفتہ میں ہی ہم سب پوری طرح سیٹ ہو گئے۔ سارا وقت دفتر میں ہنسی مذاق چلتا رہتا تھا۔ ایک دن میں جلدی دفتر آ گیا تو ڈائریکٹر صاحب کی سیکرٹری نے کہا کہ کام میں میری کچھ مدد کرو۔ میں اس کے پاس بیٹھا اسے فائلنگ کا کام کروا رہا تھا، کہ اتنے میں ڈائریکٹر صاحب آ گئے۔ مجھے دفتر کے پروٹوکول کا کوئی پتہ ہی نہیں تھا۔ خاتون تو ان کو دیکھ کر کھڑی ہو گئی مجھے بھی اس نے اٹھنے کا اشارہ کیا لیکن میں نہیں سمجھا اور بیٹھا رہا۔ ڈائریکٹر صاحب کمرے میں چلے گئے۔ اندر جا کر مجھے اندر بلایا اور زبردست جھاڑ پلائی۔ اس کے بعد سب نئے سٹاف کو بلایا اور انہیں دفتر کے ادب وآداب پر ایک طویل لیکچر دیا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔ سب ہی خوف زدہ ہو گئے۔

Read more

لڑکیو! دروازہ بند کر دو

چے گویرا کی ماں کے بارے میں لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ خود ایک باغی عورت تھیں۔ انہوں نے اپنی جوانی میں نہ صرف اس وقت ڈرائیونگ کی، جب لڑکیوں، عورتوں کا گاڑی چلانا ممنوع تھا بلکہ اس وی آئی پی روڈ پر بائک لے کر چلی گئیں جہاں سرے سے گاڑی چلانے پر ہی پابندی تھی۔ زندگی میں وہ کام جو منع ہیں، ہمیشہ لطف کی خاطر ہی نہیں کیے جاتے بلکہ کئی دفعہ اپنے وجود کے اثبات

Read more

راستہ پانیوں میں، جسم مٹی کا

یہ پہلے اور بہت پہلے کی ایک بات ہے۔ میں یہی کوئی سات آٹھ برس کا ہوں گا۔ میرے پاس کھجور کی ایک گٹھلی تھی۔ ہمارے گھر کے وسیع صحن کے بیچوں بیچ نلکا ایستادہ تھا، جس کا کچا تھڑا تھا، وہاں سے پانی، ایک لمبی سی نالی سے گزرکر گھر کی بیرونی دیوار کے نیچے سے باہر چلا جاتا تھا، نالی میں پانی کھڑا نہیں ہوتا تھا، یہ صاف رہتی۔ میں نے گٹھلی، نلکے کے تھڑے کے قریب نالی

Read more

ابراہم ماسلو: نفسیات اور روحانیت

ملک کے عوام واضح طور پر دو طرح کی سوچ کے حامی بن چکے ہیں ایک سٹیٹس کو برقرار رکھنے والے اور دوسرے سٹیٹس کو سے بالکل نکل جانے کی سوچ رکھنے والے۔ حزب اختلاف نے پہلی بار اس سوچ کو آگے بڑھایا ہے۔ اس سے پہلے کی جمہوریت کے حق میں تحریکیں مارشل لاء ہٹائے جانے، انتخاب کرائے جانے اور جمہوریت بحال کیے جانے سے متعلق ہوا کرتی تھیں لیکن اس بار کی تحریک مارشل لاء کا صفحہ پھاڑے جانے کے مطالبے کی امین ہے۔

Read more

کورونا سے متاثر ہونے والے کشمیری صحافی کی کہانی ان کی تصاویر کی زبانی

میرا شمار بھی ان متعدد افراد میں ہوتا ہے جو گذشتہ ایک برس کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، اور اس وبا کے باعث لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو جھیلنے میں کامیاب رہے۔ میری کہانی، ان تصاویر کی زبانی

Read more

رودادِ سفرِحجاز (پہلی قسط)

شب و روز اسی طرح گزر رہے تھے، ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ میں کسی بہت بڑے ہال میں ہوں۔ میری نظر ہال کی دیوار پر پڑی تو میں نے دیکھا کہ وہاں ایک بہت بڑے سائز کی سلائیڈ چل رہی ہے جس پر بجلی کے سبز رنگ کے قمقموں سے ”محمد الرسول اللہ“ لکھا ہوا ہے۔ میری نظر اس پر ٹک گئی اور میں نے بھی پڑھنا شروع کر دیا۔ ایک سرور والی کیفیت تھی اورنجانے کتنے لمحے اس کیفیت میں گزر گئے۔ پھر میری آنکھ کھل گئی اور سارا منظر آنکھوں میں نقش ہو گیا۔ میں جتنی مرتبہ اس کو یاد کرتی ، اتنی مرتبہ لطف اندوز ہوتی۔ درود پاک کا ورد میری عادت میں شامل تھا۔ اب میں نے کلمے کا ورد بھی شروع کر دیا۔

Read more

زرعی ملک ہونے کے باوجود وبا کے دوران 10 فی صد پاکستانی غذائی قلت کا شکار: رپورٹ

پاکستان کے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وبا کے باعث دو کروڑ 6 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کا لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزگار ختم ہو گیا جس کے نتیجے میں آبادی کے دس فی صد افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شدید غذائی عدم تحفظ دو سال پہلے 3 فی صد تھا جو کرونا وبا کی پہلی لہر کے دوران 10 فی صد تک پہنچ گیا ہے جب کہ معتدل غذائی قلت 13 سے بڑھ کر 30 فی صد ہوگئی ہے۔ تاہم ملک میں 60 فی صد افراد کو کرونا وبا کے عرصے کے دوران غذائی تحفظ برقرار رہا۔

Read more

کرائے کے کرپشن بیانیے کو مثالیے کی ضرورت نہیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم  نے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی جس میں ہر مکتب فکر ہر طبقہ زندگی اور ہر ادارے نے بے بہا قربانیاں دیں ۔ ملک کو معاشی معاشرتی اور اقتصادی طور پر ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا ۔ اس کے باوجود پاکستانی قوم نے سیسہ پلائی دیوار بن کر حالات کا مقابلہ کیا ۔ یہ اسی ہمت حوصلے جذبے قربانیوں اور اتحاد و یکجہتی کا ثمر ہے کہ آج بہت حد تک دہشت گردی پر قابو پایا جا چکا ہے مگر اس کے باوجود اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے اور عملی طور پر شدت پسندوں، انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے نظریاتی سہولت کاروں کے خلاف مکمل کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی دہشت گردی کی نرسریاں پروان چڑھ رہی ہیں اور ہر چند ماہ بعد دہشت گردی کا کوئی نا کوئی افسوسناک سانحہ رونما ہو جاتا ہے۔

Read more

2020 کا شکریہ ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟

اسکول اور پڑھائی سے بھاگنے والے طلبہ آج اسکول کھلنے، ٹیچرز کی ڈانٹ اور امتحانات کے منتظر نظر آتے ہیں، دفتر سے راہ فرار اختیار کرنے والے ”ورک فرام ہوم“ سے تنگ نظر آ رہے ہیں، نانی ۔نانا، دادی دادا اور گھر کے بزرگ افراد جو گھر کی خاموشی سے گھبراتے اور کسی کے نہ ہونے کا شکوہ ہمہ وقت لبوں پر سجائے ہوتے تھے ، اس سال اپنے آنگن کو ہنسی قہقہوں سے گونجتا دیکھتے رہے۔

Read more

ذہنی صحت اور ڈاکٹر خالد سہیل کا گرین زون فلسفہ

ہر آدمی کے کچھ ہپپی اوینیو ہوتے ہیں یعنی کچھ ایسے کام جو وہ کر کے خوشی اور مسرت محسوس کرتا ہے۔ کوئی کتاب پڑھ کر خوشی محسوس کرتا ہے، کوئی لکھ کر، کسی کے لیے میوزک سننا خوشی کا باعث ہے، کسی کو ورزش کر کے ذہنی کیفیت درست رکھنے میں مدد ملتی ہے، کوئی کرکٹ، فٹبال یا کوئی اور جسمانی کھیل کے ذریعے بہتر محسوس کرتا ہے۔ کوئی اپنوں سے بات کر کے خوش ہوتا ہے۔ کبھی صرف واک پہ نکل جانا اور اس ماحول سے دوری اختیار کرنا آپ کو اپنے گرین زون میں لے جاتا ہے اور آپ غصے کی کیفیت سے نکل جاتے ہیں۔

Read more

پردہ بکارت پر ٹکی ہوئی ناموس

گزشتہ دنوں ایک باریش نوجوان کو عورت کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے سنا موصوف کا کہنا تھا کہ ”میں نے اپنے والدین سے کہا ہے کہ مجھے بچی زیرو میٹر اور اَن ٹچ چاہیے“ تھوڑا کریدنے پر پتہ چلا کہ موصوف پر ایک چھوٹی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام رہا ہے اور کچھ لے دے کر اس مقدمہ سے مشکل سے جان بچائی ہے۔

Read more

انقلابی لطیفے نظام ہضم کو درست رکھتے ہیں (مکمل کالم)

کمیونسٹ پارٹی کی ایک ذیلی تنظیم نے فیصلہ کیا کہ انہیں انقلاب عظیم کی سالگرہ منانی چاہیے، چنانچہ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے چیئرمین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے کامریڈ دوستو، ذرا دیکھو انقلاب کے بعد ہماری پارٹی نے کیسے لوگو ں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ اماں مشکایا کی مثال آپ کے سامنے ہے، یہ بیچاری اس قدر غریب تھی کہ اس کے پاس کپڑوں کا صرف ایک جوڑا تھا اور

Read more

شکارپور سے شکاگو تک

اس نے مجھے بیچ میں ہی روک دیا تھا ”یار تم بالکل امریکن ہو گئے ہو، بھائی وہ دنیا اور ہے یہ دنیا اور۔ تم کیوں بھول جاتے ہو کہ مہاجروں اور پنجابیوں نے مل کر جب پاکستان بنایا تھا تو ہم سندھیوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا تھا۔ چپراسی تک کی نوکری نہیں ملتی تھی ہم کو۔ کراچی میں اسکول کھلتے تھے، سوسائٹیاں بنتی تھیں، شکارپور اور نواب شاہ میں کیا ہوا تھا؟ بڑی مشکل سے جدوجہد کر کے ہم لوگ بڑے ہیں۔ اب سندھ میں سندھی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، یہ سائیں جیسے لوگوں کا احسان ہے جو یہ سمجھ رہے ہیں اور مل جل کر کام کر رہے ہیں۔

Read more

سالگرہ مبارک ہو بابا!

بابا کی نگاہیں طویل مگر ویران پلیٹ فارم پر نہ جانے کیا تلاش کر رہی ہیں۔ پھر جس چیز کی کھوج میں تھے ، وہ انہیں مل گئی۔ ایک چھوٹی سی مقفل کوٹھری کے پاس دیوار کی وجہ سے سایہ تھا لیکن بمشکل ایک آدمی لائق۔ بابا نے سامان کھولا اور کوئی پرانا اخبار نکال کر وہاں لے جا بچھایا۔ پھر مجھے حکم ہوا کہ ’جاؤ وہاں سائے میں بیٹھ جاؤ‘ ۔ میں نے ان سے کہا کہ وہ بیٹھ جائیں لیکن نہیں مانے اور پھر مجھے بٹھانے کے لئے ذرا سختی سے حکم دیا۔ میں جا کر بیٹھ گیا اور وہ خود دھوپ میں سامان کے ساتھ کھڑے رہے۔ میں سائے میں ہونے کے باوجود ان پر پڑ رہے سورج کی تپش خود میں محسوس کرتا رہا۔

Read more

2020ء میں بارشیں اور چلو بھر پانی

شعر تو ہم نے یہ پڑھا تھا تخلیق کائنات کے دلچسپ جرم پر ہنستا تو ہو گا آپ بھی یزداں کبھی کبھی لیکن 2020ء میں تخلیق کائنات پر یزداں ہنسا نہیں بلکہ برس پڑا۔ حیران نہ ہوں بالکل یہی ہوا۔ اور اس کے غصہ اور ناراضی کا اظہار پاکستان پر ہوا۔ پاکستان میں اس سال اتنی طوفانی بارش ہوئی کہ پورا ملک زیر آب آ گیا۔ ملک کا چپہ چپہ قریہ قریہ پانی میں ڈوبا ہوا تھا۔ سڑکوں اور ندی

Read more

طیارہ حادثہ: لواحقین کو اپنے پیاروں کی باقیات کا انتظار

انڈونیشیا کے طیارے بوئنگ 737 کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین انتظار کی تکلیف سے گزر رہے ہیں کیونکہ حکام اس طیارے کے ملبے سے ضروری آلات اور انسانی باقیات کی تلاش میں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہونے والے پنگ لوکیٹر میں تکنیکی مسائل ہیں یا یہ آلہ متاثر ہوا ہے۔

Read more

خیرپور میں سات سالہ بچی کا مبینہ ریپ اور قتل: ’میری بیٹی کام سے واپسی پر گھر کھانا بھی لاتی تھی‘

سات سالہ بچی کے والد سے جب ٹیلیفون پر بات ہوئی تو وہ لوگوں سے بیٹی کے قتل پر تعزیت وصول کر رہے تھے اور ہر کوئی ان سے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ یہ واقعہ کیسے پیش آیا۔

Read more

پاکستان کا زیر انتظام کشمیر: زخمی تیندوا جسے تین دن گھر رکھ کر دیسی مرغیاں کھلائی گئیں اور پھر آزاد کر دیا گیا

تیندوے کا ننھا بچہ بہت تیزی سے دوڑتا پہاڑ اور جنگل کی اس طرف جارہا تھا جہاں سے دیگر تیندووں کے دھاڑنے کی آوازیں آرہی تھیں۔ لمحوں کے اندر وہ میری نظروں سے غائب ہوگیا۔ اس موقع پر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا کہ میں بھی کسی جاندار کی آزادی کا سبب بنا ہوں۔

Read more

وسطی ایشیا کی سیاست: روس اور چین قازقستان پر نظریں کیوں جمائے بیٹھے ہیں؟

قازقستان کی علاقائی سرحدوں کے بارے میں چین اور روس کی جانب سے دیے جانے والے بیانات کے بعد قازقستان کے صدر کا کہنا ہے کہ یہاں کے باسیوں کو اپنی مقدس زمین آباؤ اجداد سے ورثے میں ملی ہے اور وہ ہر طریقے سے اس کا دفاع کریں گے۔

Read more

نیوزی لینڈ سے ہی کچھ سیکھ لیتے

پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز اذان اور تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ مسلمانوں کی جمعہ کی نماز میں ایک سے زائد بار شرکت کی۔ اسلحہ کے قوانین میں فوری تبدیلی لائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزم اس واقعہ کے ذریعے شہرت کا خواہاں ہے لیکن وہ اسے اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔ اس لیے وہ اس کا نام کبھی اپنی زبان پہ نہیں لائیں گی۔ اس طرح ملزم سے نفرت کا اظہار قومی سطح پہ کیا اور نہ صرف انصاف کی یقین دہانی کروائی بلکہ ملزم کا ٹرائل جلد مکمل کر کے سزا بھی دلوائی۔

Read more

دو انگلیاں کہوں یا دو آنکھیں؟

لاہور کورٹ میں دو انگلی معائنے کا ذکر ہوا اور ہر طرف چرچا بھی خوب تھا تو سوچا کہ کیوں نہ لکھ ہی دیا جائے کہ اصل میں ہے کیا یہ مشہور زمانہ یا دوسرے الفاظ میں بدنام زمانہ دو انگلیوں سے کیا جانے والا معائنہ!

وہ زمانے لد گئے جب بچوں کو یہ بتایا جاتا تھا کہ رات کو گھر میں پریاں اتری تھیں اور ایک ننھا مہمان چھوڑ گئیں۔ یا پھر ایک پرندہ اپنی چونچ میں چھوٹا بے بی تحفے کے طور پہ لایا۔ نئے ہزاریے کے بچے ان کہانیوں کے بعد پوچھا کرتے ہیں کہ آپ کا مطلب ہے ہمارے خاندان میں کوئی بھی نارمل انداز سے پیٹ میں نو ماہ گزار کے سیدھے راستے سے پیدا نہیں ہوا؟

مرد اور عورت کی جسمانی ہیئت میں فرق محض اتنا ہے کہ دونوں کے تولیدی اعضاء ان کی کارکردگی کے لحاظ سے مختلف بنائے گئے ہیں۔

Read more

شہر سے دور دو آنکھیں

وہ سب کو دیکھتی تھی، سب کچھ دیکھتی تھی، بعض دفعہ وہ کچھ بھی جو اس کی عمر کی کنواری لڑکی کو نہیں دیکھنا چاہیے۔ جیسے اس رات جب باسی سالن خراب ہونے کے بعد ماں نے اسے انڈے لینے دکان پر بھیجا تھا۔ ابھی دکان کی طرف بڑھتے ہوئے دو گھر پار کیے تھے کہ ذرا فاصلے پر انور چچا کے مکان کی دیوار کے ساتھ ایک دوسرے میں گتھے ہوئے دو سائے دیکھ کر وہ ڈر گئی۔ گلی میں چاند سے چھلک کر بہتے اجالے کے سوا کوئی روشنی نہ تھی، ہوتی بھی کس لیے۔

Read more

مفت مشورے دینے والے کرم فرما

میری فیس بک پوسٹس کو اکثر پرسنل لے لیا جاتا ہے ، اس لیے میں لکھنا چھوڑ دیتی ہوں یا لکھی ہوئی چیزیں ڈیلیٹ کروا دی جاتی ہیں۔ کروڑ بار وضاحت دے چکی کہ میری پوسٹس صرف میری ہیں۔ مجھے نہ تو کسی سے مقابلے کا شوق ہے اور نہ ہی تقابل کا کیونکہ مجھے علم ہے میری اور بہت سے لوگوں کے قسمت حالات شکل اور نظریات میں بہت فرق ہے۔ لیکن میری باتوں کو پرسنل لینے کا غالباً شوق ہے یا کوئی اکساتا ہے کہ یہ تمہارے لیے لکھ رہی عمارہ۔ قسم سے عمارہ اتنی ویلی نہیں کسی کے لیے لکھے ، دوسرا عمارہ بہت خود پسند و خود غرض ہے وہ کسی کے لیے نہیں اپنی ذات کے لیے لکھتی ہے۔

Read more