مڈل کلاسیے

ٓآپا بانو قدسیہ کا فرمانا ہے کہ۔ ”مڈل کلاس لڑکی کو بدنامی کا بڑا ڈر ہوتا ہے یہ عشق نہیں کرتی، شوہر تلاش کرتی ہے“ ۔ شاید اسی پس منظر میں یہ سماجی رویہ بن گیا ہے کہ مڈل کلاس عورت پر جوانی نہیں آتی وہ پیدا ہوتے ہی بوڑھی ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں جیسے گریڈ 16 ملازمین کو نہ افسر شاہی میں شمار کیا جاتا ہے اور نہ شاہوں کے وفاداروں میں، افسران بالا انہیں جوتے کی نوک

Read more

عمران، عثمان اور عارف

بہت آسان ہوتا ہے پہاڑی پر بنے بنگلے کے سرسبز باغ میں چائے پیتے ہوئے کہنا کہ ”گھبرانا نہیں ہے“ ۔ یہ جملہ کہنے والے نے نہ ہی کبھی پبلک بس میں سفر کیا ہو گا، نہ ہی کوئی اپنی جیب سے بجلی کا بل ادا کیا ہو گا اور نہ ہی کبھی آٹا گھی دال چاول شکر لینے کسی دکان پر گئے ہوں گے۔ عمران، عثمان اور عارف جیسے جھوٹے اور منافق ابھی بھی فرما رہے ہیں کہ مہنگائی

Read more

بچے اور بچیوں کا جنسی استحصال: انسانیت کی بدترین تذلیل

کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی استحصال کی خبریں دل دہلانے والی ہوتی ہیں، ایسے واقعات سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تہذیب و روایات کے ساتھ سماجی اقداروں کا موازنہ کر کے شرمناک واقعات کے اسباب و سدباب پر غور کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ سخت سزاؤں کا خوف دلانے کے لئے قانون سازی و جرم ثابت کرنے کے لئے تفتیشی عمل ایک دقت طلب مرحلہ ہے۔ کسی بھی ایسے واقعے کو

Read more

منوبھائی (مرحوم) کے جگنو اور اللہ میاں کا ریفرنس

دنیا میں خوراک اور تعلیم ایسی عیاشیاں ہیں جو رفتہ رفتہ عوام کے لیے کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہیں۔ بے شمار لوگ اپنے بچوں کو پڑھا نہیں پاتے یا خوراک فراہم نہیں کر پاتے اور پھر یا تو ان بچوں کو ساتھ لے کر خود کشیاں کرتے ہیں یا پھر ضمیر کو مردہ کر کے نشے پے لگ جاتے ہیں۔ یہ اور اس طرح کی بے شمار کہانیاں آپ روز سنتے ہیں لیکن اس کے جواب میں

Read more

یوم تاسیس آزاد جموں و کشمیر اور محکوم کشمیریوں کا دکھ

یوں تو ہر روز مقبوضہ کشمیر سے آنے والی ظلم و ستم سے بھری خبریں دل کو اداس کر جاتی ہیں۔ مگر 24 اکتوبر کا دن ہر سال ایک ادھورے پن کا احساس پھر سے زندہ کر جاتا ہے۔ ہمارے آباء و اجداد نے 24 اکتوبر 1947 ء کو جس جوانمردی سے کشمیر کا یہ ٹکڑا آزاد کروا کر ’ریاست آزاد جموں و کشمیر کا قیام عمل میں لائے۔ وہ ایک عظیم کارنامہ ہے۔ اسی لیے ہر سال 24 اکتوبر

Read more

محبت ایک مکاشفائی بھید ہے

آسمان و زمین کی وسعتوں میں ایک چیز جو مشترکہ خصوصیت کی حامل ہے۔ اس کا نام محبت ہے جو اپنی آفاقی صداقتوں کی بدولت آج بھی زندہ ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم رہے گی یہ اپنا بھرم و وقار قائم رکھے گی۔ اگر اسے فطری تقاضوں کے تحیر میں یہ لکھا پڑھا اور سنا جائے کہ محبت ازلی و ابدی ہے تو کوئی مبالغہ آرائی نہ ہوگی۔ کیونکہ نا اس کا کوئی شروع اور نا کوئی

Read more

دور حاضر ،تعلیم اور ہمارا نوجوان

تعلیم کی اہمیت اور ضرورت سے ہم سب اچھی طرح آگاہ ہیں اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ معاشرے کی بقا اور توازن معیاری تعلیم اور نظام تعلیم۔ سے ہے۔ لیکن انسانی فطرت ہے وہ کوئی بھی کام تبھی کرتا ہے جس میں وہ فائدہ دیکھتا ہے اور اپنی سمجھ کے مطابق نفع سمجھتا ہے اگر اس میں کسی دوسرے کا نقصان نہیں ہو رہا ہو تو کچھ غلط نہیں ہے۔ اگر ہم ماضی میں دیکھیں تو

Read more

امیروں کی محفل میں غریبوں کا تماشا!

کچھ دنوں کے سفر کے بعد جب میں اپنے گاؤں بارہ ربیع الاول کا جشن منانے کے لیے پہنچا تو دیکھا کچھ مخالف باز ایک دوسرے کو دیکھ کر اپنی تصویروں کی نمائش کی صورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے تھے۔ جب میں نے ان کو سلام کیا تو انہوں نے مجھ سے گلہ کیا کہ آپ نے ہمیں اپنی تصویر کیوں نہیں دی؟ اور میں جو

Read more

تو پھر اب خدا کہاں ہے مما؟

اس دنیا میں لوگوں کا آنا اور دنیا سے چلے جانا بظاہر معمول لگتا ہے۔ ہم لوگ تقریباً روزانہ لوگوں کے دنیا سے چلے جانے کی خبریں ٹیلی ویژن، اخبارات اور اب سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں۔ کچھ دیر کے لئے افسردہ بھی ہوتے ہیں مگر ایک بار میں نے کہیں پڑھا تھا کہ غم اگر ذاتی نہ ہو تو زیادہ دیرپا بھی نہیں ہوتا۔ کسی دوسرے کو تسلی دینا بھی شاید آسان ہے اور مجھے یوں لگتا ہے کہ

Read more

پروفیسر ڈاکٹر اجمل نیازی محبت کے داعی اور سفیر تھے

منور علی شاہد (جرمنی) اوئے منور یار، کتھے چلا گیا ایں، اداس کردتا اے (کدھر چلا گیا ہے،  اداس کر دیا ہے)۔ یہ وہ جملہ ہے جو اجمل نیازی دیارے غیر سے میری ٹیلی فون کال پر مجھے کہا کرتے تھے اور پھر ڈھیروں دعائیں دیا کرتے تھے۔ بیرون ملک سے محض چند بار ہی ان سے بات ہو سکی لیکن جملہ یہی ان کے منہ سے نکلتا تھا۔ ان سے میرا کوئی خونی رشتہ نہیں تھا لیکن انہوں نے

Read more

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں

پروفیسر محمد اقبال صاحب کی مثال اس تناور و پھول دار اور پھلدار شجر کی سی ہے جو باد سموم کی تھپیڑوں کو اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس کی خوشبو چارسو پھیل کر ماحول کو معطر کر دیتی ہو۔ وہ علمی و ادبی دنیا میں بہت ہی قدآور شخصیت کے مالک ہیں۔ پروفیسر محمد اقبال صاحب سے میری شناسائی 20 سالوں پر محیط ہے۔ اس کا آغاز اس وقت ہوا جب وہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ

Read more

بعثت محمدی ﷺ و قرآن کا مقصد

دنیا میں جب بھی انبیاء علیہ السلام نئی شریعت کے ساتھ مبعوث ہوئے ہیں، تو اس کا ایک خاص بنیادی مقصد ہوتا تھا، جس کی تکمیل وقت کا سب سے اہم تقاضا اور اس دور کی سب سے اہم ضرورت ہوتی تھی۔ تاہم اس مقصد کی تکمیل کی خاطر دیگر ثانوی باتیں یا چیزیں بھی ان کے ساتھ مربوط ہو جایا کرتی تھیں، مگر ان کی حیثیت بطور ایک معاون یا شارح کے ہوتی تھیں۔ مگر بعد میں اگر اس

Read more

معذور خواتین کے لیے کرونا ویکسین کی اہمیت

عالمی ادارہ صحت نے مارچ 2020 کو کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا اور اس کے ساتھ ہی کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اپنی کوششیں تیز کر دیں۔ کرونا وائرس ایک متعدی بیماری ہے جو ایک شخص سے کسی دوسرے شخص میں بہت تیزی سے منتقل ہوتی ہے۔ اس سے بچاؤ کے حوالے سے حفاظتی تدابیر بھی تجویز کی گئیں جن میں سماجی فاصلہ رکھنا، ماسک کا پہننا، اپنے ہاتھوں کو بیس سیکنڈ تک

Read more

ساری زندگی بھی بلا معاوضہ پڑھانا پڑا تو پڑھاتی رہوں گی

اللہ بچائی چھانیو کا تعلق فقیرکی ضلع سانگھڑ سے ہیں۔ پولیو کا شکار ہیں۔ بی۔ اے، بی۔ ایڈ ہیں۔ سولہ سال سے سرکاری سکول میں بلا معاوضہ پڑھا رہی ہیں۔ حکومت سندھ، انسانی حقوق کے کمیشن اور سکول کی طرف سے متعدد ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔ اللہ بچائی کو نعتیں لکھنے اور میلاد پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ سلائی، کڑھائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ شام کے وقت بچوں کو مفت ٹیوشن بھی پڑھاتی ہیں۔

Read more

ربیع الاول کے چند اہم واقعات

اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ربیع الاول ہے جو فیوض و برکات کی بدولت ایک مبارک مہینہ کہلاتا ہے اس مہینے کی سب سے بابرکت بات یہ ہے کہ اسی مہینے میں 12 ربیع الاول کو پیارے نبی کریم ﷺ دنیا میں تشریف لائے، اسی مہینہ میں آپ ﷺ کا نکاح حضرت خدیجہ ؓ سے ہوا، آپ ﷺ نے اسی مہینہ کی تیرہ تاریخ کو اسلام کی پہلی مسجد ”مسجد قباء“ اور اٹھارہ تاریخ کو ”مسجد نبوی“ کا سنگ بنیاد

Read more

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے

پڑھے لکھے، عقلمند اور سیانے بتاتے ہیں کہ سات دہائیاں قبل ہمیں آزادی ملی تھی۔ ہم جیسے کم عقل جب پوچھتے ہیں کہ کس سے آزادی ملی تھی تو سیانے ہماری کم علمی پر ماتم کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انگریزوں سے آزادی ملی تھی۔ اور اس وقت تو حد ہو گئی جب یہ پوچھ لیا کہ آزادی کیوں ضروری تھی تو اس کا جواب کچھ تلخ لہجے میں ملا کہ ہمیں یکساں حقوق حاصل نہیں تھے ہم محکوم تھے

Read more

ایک نہ تھمنے والا مہنگائی کا طوفان

جہاں پاکستانی عوام کو دوسرے مسائل درپیش ہیں وہی پر ایک بہت بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جو کسی بھی عام شہری اور مزدوری کرنے والے شخص کے نزدیک کسی ہارٹ اٹیک سے کم نہیں ہے۔ موجودہ حکومت سے جب مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر کے بارے میں سوالات کیے جاتے ہیں تو بظاہر ہمیں ان سے صرف ایک ہی جواب سننے کو ملتا ہے کہ کورونا وائرس کی خوفناک لہر کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی نے اپنے ڈیرے

Read more

پہ خیر راغلے امریکی سفیر، لیکن!

پاکستان میں امریکی سفیر کی نامزدگی کے بعد صدر جو بائیڈن کے فیصلے کی توثیق امریکی سینیٹ کرے گا۔ افغان امور و سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والے ڈونلڈ بلوم کی نامزدگی ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کہ امریکا بادی النظر افغانستان سے جا چکا اور سفارت خانہ بند ہے۔ خطے میں اہم ترین تبدیلیوں اور امریکا سمیت نیٹو ممالک کو تنوع صورت حال کے باوجود بھی صدر بائیڈن کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنا،

Read more

تبدیلی کے الگ الگ ریٹ مقرر

جسمانی معذوری پیدائشی ہو یا کسی حادثے سے ہوئی ہو اس کے اثرات متعلقہ شخص کی زندگی کو عام آدمی کی زندگی سے یکسر مختلف کر دیتے ہیں۔ سونے جاگنے، کھانے پینے سے لے کر چلنے پھرنے، جاب و کاروبار کرنے اور زندگی کے ہر شعبے میں افراد باہم معذوری کے روزانہ کے معمولات الگ ہوتے ہیں۔

Read more

اماں نامہ ایک بلیک کامیڈی نامہ

بیس بائیس سال قبل جب میں نے پطرس بخاری کو پڑھا تھا تو میرے ہونٹوں کا ذائقہ ہی بدل گیا تھا۔ کئی دنوں تک میں مسکراہٹ اور ظریفانہ سرشاری کے مدار میں گھومتا رہا اور اس سے باہر نکلنے کو جی ہی نہیں چاہتا تھا مگر مجھے کیا پتہ تھا کہ پطرسی مدار میں اپنا گردشی چکر مکمل کرنے کے بعد مجھے وہاں سے جانا پڑے گا۔

Read more

موڑوں والا راستہ

میرا ایک ہم جماعت تھا ’اونچا لامبا قد‘ بانکا سجیلا جوان ’بڑے سے چہرے پہ چھوٹی چھوٹی آنکھیں جو ہنستے ہوئے اور بھی چھوٹی ہو جاتی تھیں بلکہ ان پہ بند ہو جانے کا گمان ہوتا تھا۔ نچلا ہونٹ ایسا پتلا اور تھوڑی سے ملا ہوا کہ اگر داڑھی رکھ لے تو ایسے لگے کہ بال منہ سے نکل رہے ہوں۔ اپنی عمر سے بڑی سوچ رکھنے والا‘ استادوں کا ادب کرنے والا ’خاندانی سیاست کے رموز سمجھنے والا‘ اپنے مستقبل کے بارے سوچنے والا ’یعنی مجموعی طور پر ایک اچھا انسان تھا۔ اس کی پہلی خوبی اس کا ٹیم ورک کا قائل ہونا تھا‘ اس جیسا ٹیم پلیئر ابھی تک نہیں دیکھا۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور ژے ژے تھنگ گاؤں کی ویرانی

ابراہیم اپنے کھیت کی منڈیر پہ کھڑا ہے اور اس کی نگاہیں دور خلا میں گم ہیں۔ اس کے چہرے پر مہیب ویرانی چھائی ہوئی ہے اور ماتھے کی جھریاں عمر گم گشتہ کی کہانی سنا رہی ہیں۔ وہ ستر کے پیٹے میں ہے اور اس نے اتنی بے بسی پہلے کبھی محسوس نہیں کی تھی۔ دفعتاً اس نے نگاہیں خلا سے ہٹا دیں اور سامنے پھیلے ہوئے پہاڑی کھیتوں پر ڈالی جو گول گول پتھروں سے بنے ہوئے تھے اور ویران پڑے تھے۔

Read more

موسمیات برائے فوٹوگرافی پاکستان

میرے ایک محترم دوست رئیس خٹک مرحوم کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا۔ ایک دن کہنے لگے محمد اظہر حفیظ بھائی اللہ آپ سے راضی ہوں ایک بات کہوں جی خٹک صاحب اپنے کام نمازوں کے مطابق ترتیب دیا کریں۔ اس سے نماز قضا نہیں ہوتی اور سب کام بھی ہو جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت بات تھی۔

Read more

لاڈو کی گڑیا

جون کی سخت گرمی اپنے جوبن پہ تھی۔ سورج کی سنہری کرنیں پھول جسے چہروں کو سیاہ کر رہی تھیں۔ محسوس ہو رہا تھا جیسے کوئی جوالا مکھی پھٹ گئی ہو اور ہر شے کو اپنی لپیٹ لے رہی ہو۔ سڑکے کے کنارے درختوں کی لمبی قطار کسی فرشتے کا پر معلوم ہوتی تھی جس نے اپنے پر کے نیچے سینکڑوں جانداروں کو گرمی کی شدت سے بچا رکھا ہو۔ اس قطار میں برگد کے درخت کے نیچے سکول کی دیوار کے ساتھ ایک بارہ تیرہ برس کا ننھا آدھ کھلا پھول اپنی چھوٹی سی دنیا سجائے بیٹھا تھا۔

Read more

اک نایاب حسینہ سے ملاقات

وہ نوجوان اپنے دیہات سے اٹلی کے دارالحکومت روم میں سیر کی غرض سے پہنچا تھا۔ یہ اس کا پہلا سفر تھا۔ نہ تو اس کی عمر اتنی کم تھی اور نہ ہی وہ ایسا سیدھا سادا تھا کہ یہ نہ جانتا ہو کہ اس عظیم الشان اور خوب صورت دارالحکومت کی اہمیت اور کشش کسی بھی دوسری جگہ کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔ زندگی کے متعلق پہلے سے ہی اسے یہ علم تھا کہ یہ ایک سراب کی سی حیثیت رکھتی ہے۔ اکثر انہونی بھی ہو جاتی ہے لیکن اس انجانی خوش قسمتی کا حساب برابر کرنے کے لیے مایوسیاں بھی کہیں نہ کہیں سے آ جایا کرتی ہیں۔ اگرچہ اسے بخوبی علم تھا کہ زندگی کئی بار بھیانک روپ میں بھی سامنے آتی ہے۔ گویا زندگی کی روش میں کوئی بدلاؤ نہیں آیا کرتا اور زندگی کا ایسا روپ اکثر بڑے شہروں میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے جہاں بظاہر ہر شخص اپنے کام اور اپنی ہی ذات میں مگن دکھائی دیتا ہے۔

Read more

سچ زندگی کا تاج ہے

معاشرے میں ہونے والی باتیں ہر فرد کے لیے خاص ہو سکتی ہیں۔ مگر ان باتوں کی بنیاد پر کسی فرد کے لئے منفی رائے قائم کرلینا بھی کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ معاشرے میں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں۔ ان میں ہر فرد کی سوچ الگ الگ ہوتی ہے۔ مگر کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہم سوچ ہوتے ہیں ہم خیال ہوتے ہیں۔ اور یہ معاشرے میں ایک دوسرے کی رائے کو ہموار کرنے میں ایک دوسرے کی

Read more

محبت جگنو کی مانند

اندھیرا، گہرا سناٹا، اس کے اندر کی تنہائی اور ویران بیابان سڑک۔ زندگی سے نا امید، اپنوں سے مایوس اس گھپ اندھیرے میں کبھی وہ اپنی بے بسی پہ ماتم کرتی، تو کبھی اس وحشت بھرے ماحول سے تنگ آ کر کونے سے جا لگتی۔ کبھی نشے میں دھت سڑک پر مردوں کی طرح پڑے ناکارہ اور فالتو انسانی شکل میں بھیڑیوں کی آوازیں اس کے کانوں سے ٹکراتیں تو بجلی سی اس پہ آ گرتی۔ اس کی پھولی ہوئی

Read more

ایک پاکستانی تارک وطن اور ایل ڈی اے

وطن عزیز کی معیشت کا پہیہ چلانے میں غیر ملکی تارکین وطن جنھیں آج کے معروف الفاظ میں اوورسیز کہا جاتا ہے، اہمیت مسلمہ ہے۔ موجودہ حکمران سیاسی جماعت کا تو اول دن سے یہ بیانیہ رہا ہے کہ وہ تارکین وطن کی نمائندہ جماعت ہے اور وہ تارکین وطن کے ووٹ کے حق کے لیے بھی سرگرم ہے۔ ماہ اگست میں وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ”روشن اپنا گھر پروگرام“ کی تقریب میں

Read more

سینٹ ایز ریسیوڈ

کسی کے مطابق زندگی کے کوئی معنی نہ ہونا ہی زندگی کے مقصد اور معنی سے روشناسی کا ذریعہ ہیں بے معنی زندگی کا احساس ہوجانا ہی انسان کو مظفر کرتا ہے۔ وہ سوچتا رہتا کہ اس کی زندگی کا کوئی حاصل نہیں کوئی حقیقت نہیں۔ وہ اپنے وجود کو اس حوالے سے ثمر امید پاتا کیونکہ وہ جسم میں موجود سانسوں کے متحرک رہنے میں کوئی منطق کوئی دلیل ڈھونڈھنے سے قاصر تھا۔ وہ فلسفے میں محو رہتا کہ

Read more

پاک بھارت کرکٹ میچ: موقع اب ہے موقع

ورلڈ کپ ہو تو موقع موقع کانوں میں گونجنے لگتا ہے، آئی سی سی کی جانب سے دو ورلڈ کپس منعقد ہوتے ہیں ایک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور دوسرا پچاس اوورز کا ورلڈ کپ۔ دونوں ورلڈ کپس میں مجموعی طور پر پاک بھارت بارہ دفعہ آمنے سامنے آئے اور بارہ کے بارہ میچز پاکستان ہار گیا اور یوں بھارتیوں کو موقع فراہم کیا کہ وہ ہر ورلڈ کپ میں پاکستان کا مذاق اڑائیں اور موقع موقع گائیں۔ آخر ہم

Read more

رسم جشن، خوشی یا تماشا

پیلی روشنیوں سے جگمگاتی لاہور کی پر رونق گلیوں میں انداز و نیاز سے گزرتے لوگوں کے قدموں کی چاپ اور ہلکی ہلکی ترنم کی صدا سن کر جب میں گلی میں پہنچا تو ترنم کی صدا آہستہ آہستہ دل دہلا دینے والے شور میں تبدیل ہونے لگی۔ اچانک لوگوں کا رش بڑھنے لگا۔ گاڑیوں کا شور سن کر پر لطف فضا بے کیفی کا نظارہ پیش کرنے لگی۔ یہ سب کچھ دیکھ کر میں تعجب کے سحر میں مبتلا

Read more

آپ کے سیاسی کردار میں مطلوبہ سہولت میسر نہیں ہے

چار سال قبل جب پانامہ کا ہنگامہ برپا ہوا تھا۔ پانامہ سکینڈل میں ساڑھے چار سو نامی گرامی پاکستانیوں کے نام شامل تھے۔ مگر سزا صرف ایک آدمی نواز شریف کو ملی، جن کا نام بھی اس فہرست میں شامل نہیں تھا۔ پانامہ کے بعد جس طرح ہماری حکومت، عدالتیں، ادارے، نیب اور ایف آئی اے حرکت میں آئے۔ جس طرح وٹس اپ پر جے آئی ٹی بنا کر اس کے ”ہیرے“ تلاشے اور خود ساختہ اصول تراشے گئے۔ جس

Read more

بھوک کے خلاف جنگ کرتے ہیں!

گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے بھوک و افلاس سے متعلق اعداد و شمار بتائیں تو افسوس اور شرمندگی محسوس ہونے لگی۔ جنرل سیکرٹری کا اپنی تقریر میں کہنا تھا کہ دنیا میں خوراک کی مساوی تقسیم نہیں ہے جس کی وجہ سے دنیا کی بڑی آبادی کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر میں 3 ارب لوگ غذائی قلت اور خوراک کی

Read more

گنوخ۔ خالص آرین بستی

( مل مل کھٹو میں رقص جاری ہے، شرکاء اونچی پرسوز آواز میں گا رہے ہیں، کبھی آواز مدہم، کبھی درد انگیز اور کبھی سریلی ہو جاتی ہے، یہ کوئی عام گیت نہیں ہے، قبیلے کی دربدری، زندگی اور موت کا رقص، دیوتاؤں کے ساتھ آبائی وطن سے انخلا اور طویل سفر کی داستان کہی جا رہی ہے۔ لیکن یہ گنوخ کے مل مل کٹھو میں نہیں بلکہ ڈاہ گرکون، ہنو لداخ کے مل مل کٹھو میدان میں ہو رہا

Read more

تبدیلی کے تین سال

بائیس سال کی جہدوجہد، جلسے جلوسوں، بلند بانگ تقاریر اور دعووں کے بعد بلا آخر خان صاحب سادہ اکثریت کے ساتھ انتخابات جیت کر وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہوچکے تھے۔ اسمبلی سے اپنی پہلی تقریر میں حکومت کے نوے دن کے پلان کا اعلان کرتے ہوئے پوری کابینہ کو اس مشن کی کامیابی کا ٹاسک دے دیا تھا اور خود بھی کام پر لگ گئے تھے۔ معاملات آگے بڑھ رہے تھے اور یہ نوے دن نہیں بلکہ پورے تین

Read more

خواتین، امن اور سلامتی

جینیواء میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر اوکاپروس انٹرنیشنل نے مراکش اور مختلف ممالک کے اقوام متحدہ میں مشنز کے اشتراک سے خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک پورے دن پر مشتمل فورم کا اہتمام کیا گیا۔ اس فورم میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں، خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم نمائندوں اور ماہرین نے شرکت کی۔ جنوبی ایشیا سے انسانی حقوق کے سرگرم نمائندے

Read more

سرکاری محکمے جوں کے توں

ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اتنے مصروف ہیں کہ سرکاری دفاتر میں اپنے کام کرانے کے لئے محکموں میں خود جانے کی بجائے تھرڈ پارٹی کو شامل کر لیتے ہیں۔ زیادہ تر نوکری پیشہ افراد اضافی پیسے خرچ کر اپنا کام گھر بیٹھے کرا لیتے ہیں۔ محکمہ ایکسائز میں تھرڈ پارٹی سے مراد وہ ایجنٹ مافیا ہیں جن کو محکمے کے اندر بڑی عزت حاصل ہے۔ یہ بات میں یوں ہی نہیں بلکہ ایک تجربے کی بنیاد پر کر

Read more

سائنسی کالم

بندہ ناچیز چونکہ علوم فنون کی بیشمار جہتوں سے آگاہ ہے تو سوچا کیوں نہ اپنے پڑھنے والوں کو سائنسی گیان بانٹا جائے۔ اور ایسے دور میں جب تعلیم کے نرخ کافی بڑھ گئے ہیں تو کیوں نا ہم مفت سائنس کی تعلیم دے کر انسانیت کی خدمت کریں۔ میں آج آپ کو بتانا چاہوں گا چیزیں کیسے کھڑی رہتی ہیں۔ مثلاً ایک میز کی اگر چار ٹانگیں ہیں تو ان میں سے اگر ایک ٹانگ نکال بھی دی جائے

Read more

پاکستان کے سماجی مسائل اور ان کا ممکنہ حل

ایک ملک تھا جس کا وزیر بہت ہی شاطر اور شیطان صفت تھا لوگوں کو بلاوجہ ایزا رسانی کے مواقع تلاش کیا کرتا تھا، اس ملک کی رعایا اپنی معاشی و معاشرتی ضرورتوں کی وجہ سے ایک دریا بکثرت عبور کیا کرتے تھے وزیر با تدبیر نے دیکھا کہ اس پل پر سے عوام الناس کا بکثرت آنا جانا رہتا ہیں، تو اس کے شیطانی دماغ میں لوگوں کو پریشان کرنے کا ایک منصوبہ آیا، اس نے بادشاہ کو تجویز

Read more

عثمان بزدار کے پنجاب میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 9 افراد کا قتل

پہلے ہم سمجھتے تھے کہ ڈاکو راج اور قبیلائی دہشتگردی صرف سندھ اور بلوچستان میں ہے۔ پنجاب جہاں ترقی کی طرف گامزن ہے وہیں امن امان کی صورتحال بھی بہتر ہے۔ ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان اور قبیلائی دہشتگردی سندھ اور بلوچستان میں ہے۔ پنجاب میں دودھ کی ندیاں بہتی ہیں۔ راوی پنجند، میں پانی کی بجائے شہد کی ندیاں بہتی ہیں۔ ہمارے ذہن میں سندھ بلوچستان کے لئے الگ رائے ہوتی تھی جبکہ پنجاب کے لئے الگ سوچ ہوتی تھی۔

Read more

انصاف کا عصا

قدرت کے کارخانے میں شب و روز کا خوبصورت سنگم ہے۔ جہاں ہم ہر روز پرانی امیدوں کو دفن کر کے نئی امیدوں کا منھ دیکھتے ہیں۔ ہر دن کا اپنا مزاج و کیفیت ہوتی ہے جہاں ہماری نفسیات کا لٹو گھومتا ہے۔ دن کے اجالے میں ہماری آنکھیں دیدنی اور نادیدنی واقعات کو اپنی آنکھوں میں چھپا لیتی ہیں۔ جب کہ شام تفکرات کے آنچل میں ڈھل کر ان تمام واقعات کو ذہن کی پردہ سکرین پر دوبارہ آن

Read more

عشق محمدﷺ کا حقیقی تقاضا!

رب کائنات نے خاتم النبین و رسل حضرت محمدﷺ کے توسط سے نوع انسانی کو ایسا غیر متبادل اور تا قیامت محفوظ قرآن کریم نازل فرمایا، جس میں انسانی آزادی، حقوق اور نظام معیشت کا وہ انقلابی منشور ہے، جس کی نظیر دنیا کا کوئی نظام نہیں دے سکتا۔ دور جدید میں انسانی فکر کو غلام اور محکوم بنانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن ان کے سامنے رسول اکرم ﷺ کا اسوہ حسنہ چیلنج ہے جس نے محکومی کے استبداد

Read more

قومی مشغلہ:

قومی لباس، قومی ترانہ، قومی جانور وغیرہ وغیرہ کے بارے میں تو کثرت سے سنا ہے۔ یہ قومی مشغلہ کیا ہے؟

میں قاری کی توجہ قومی مشغلہ کی طرف دلوانا چاہتا ہوں جو آج تک ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی اوجھل رہا ہے۔ نہ صرف یہ کہ بڑے بڑے جید مصنفین اور عالم نے بھی اس کو طاق نسیاں پر رکھ دیا ہے۔ جب یہ نا چیز اپنی ارض پاک کے طول و عرض پر بسلسلہ ملازمت دھکے کھار ہا تھا تو محسوس ہوا کہ اس قوم کا ایک مشغلہ بھی ہے وہ ہے کھانا۔

Read more

بیٹی

میرے ایک دوست کے ہاں اوپر نیچے چار بیٹیاں پیدا ہونے کے بعد بالآخر آج ”اولاد نرینہ“ کا بابرکت وجود گھر کی رونق بن ہی گیا۔ صبح سے میری فیس بک وال پر صرف مبارک بادیں چل رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس خوش قسمت بچے کو کھانے میں ہمیشہ تھوڑی سی بوٹی ایکسٹرا دی جائے گی، تھوڑے سے اچھے سکول میں داخل کرایا جائے گا، تھوڑے سے اچھے کپڑے پہنائے جائیں گے، اور سب سے اہم یہ کہ اس بیٹے کی پیدائش پر بہت زیادہ جشن اور خوشی منائی جائے گی۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہم بیٹی سے پہلا حق جو چھینتے ہیں وہ یہ کہ اس کی پیدائش کی خوشی کا حق چھین لیتے ہیں۔

Read more

ون ویلنگ۔ موت کا سفر

ون ویلنگ کے نقصانات پر لکھتے ہوئے کئی خوبصورت چہرے انکھوں کے سامنے گردش کر رہے ہیں یہ خوبصورت نوجوان کسی ماں کے لخت جگر کسی باپ کی آن اور بہن کا مان تھے یہ گھر سے ابھی واپس آنے کا کہہ کر جانے والے دنیا فانی کے سفر روانہ ہو گئے انتظار کرتی ہوئی انکھیں پتھرا گئیں پر ان لاڈلوں کو نہ واپس انا تھا اور نہ ہی یہ آئے ایسے ہی کئی گھرانوں سے ذاتی طور پر واقف ہوں جن کے یہ پیارے ون ویلر بن کر اپنے طور پر ہیرو تو بن گئے لیکن جنہوں نے ان کو اس قابل بنایا کہ وہ ان کے ہیرو بنتے ان کو داغ مفارقت دیے گئے اس کو ان کی بے وفائی کہہ لیں یا قدرت کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیں ان کے جانے کا دکھ نہ بھلانے والا ہے۔

Read more

ایک بچی کا انوکھا قصہ

یہ بائیس برس پہلے کا تذکرہ ہے کہ میری ملتان ریلوے اسٹیشن کے قریب کی مسجد میں، اس مسجد کے امام صاحب سے ملاقات ہوئی۔ وہ بہت دلچسپ آدمی تھے۔ بہت روانی اور سلیقے سے سرائیکی بولتے تھے۔ صاحب مطالعہ انسان ہونے کے ساتھ عوامی خطیب بھی تھے۔ میں نے بوقت رخصت انہیں اپنے گھر کا ایڈریس دیا کہ کبھی وقت ملے تو میرے گھر تشریف لائیں۔

Read more

کیا ہم عاشق رسول ہیں؟

نبی کریمﷺ سے محبت کرنا کامل ایمان کی علامت ہے۔ آپ ﷺ سے محبت کیے بغیر کوئی بھی شخص مؤمن نہیں ہو سکتا ۔ ارشاد نبوی ﷺ ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کو اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے محبوب نہ ہو جاؤں۔ لیکن محبت کا دعویٰ کرنے سے پہلے محبت کا مفہوم سمجھنا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ بدلتے ہوئے زمانے کے ساتھ

Read more

سلطان عرف ”سٹی کورٹ کا مالک“ اور مہنگائی

سلطان عرف ”سٹی کورٹ کا مالک“ ایک دیوانہ قسم کا آدمی ہے وہ سٹی کورٹ میں اپنا اوڑھنا بچھونا رکھتے ہیں پٹے پرانے کپڑوں میں ایک خستہ حال بیگ کے ساتھ روز اپنے ساتھ اونچی آواز میں باتیں کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ اس سٹی کورٹ کی زمین کا اصل مالک ہیں اور یہ سٹی کورٹ کی عمارت ان کے باپ دادا کی زمین پر تعمیر کی گئی ہے اس لئے کبھی کبھار لوگ

Read more

نوشتہ دیوار

بابل کا بادشاہ بیلشضر اپنے دربار میں اپنے درباریوں کے ہمراہ رنگ رلیوں میں مصروف تھا کہ دربار کی دیوار پر ایک تحریر ابھر آئی، کوئی ان الفاظ کا مطلب نہ سمجھ سکا تو کسی کے مشورے پر بنی اسرائیل کے نبی دانیال کو بلایا گیا جنھیں بادشاہ نے یروشلم فتح اور تباہ کرنے کے بعد ان کی قوم کے ہمراہ غلام بنا کر بابل لایا گیا تھا ان سے ان دیوار پر نمودار ہوئے الفاظ کا مطلب بتانے کو

Read more

پاکستان اگر ریاست مدینہ ہے تو اس کا مکہ بھی لازمی ہے

پاکستان کی آزادی کا پچھترواں سال شروع ہو گیا ہے۔ یعنی ہم اپنی آزادی کے ’ڈائمنڈ جوبلی‘ سال سے گزر رہے ہیں (محمود شام) جسے ہم آج کل مدینہ ریاست کے حوالے سے منانے کے داعی ہیں۔ لیکن یہ ہمیں بالکل نہیں پتہ کہ ہم جس مکہ سے نکال دیے گئے وہ کہاں پیچھے باقی ہے اور جس کو دس سال بعد واپس لینا مدینہ ریاست یا میثاق مدینہ کی تاریخی سنت ہے۔ شاید اس لیے کہ میثاق مدینہ کی

Read more

محبت سے لبریز آنکھیں

وہ مجھ سے مطابقت رکھتی ہے۔ نہ جانے یہ ان کی دوستی ہے یا سادگی لیکن وہ اکثر مجھ سے ملتی ہے۔ تو ان کے لبوں پر ایک مسکراہٹ سہی کھلتی رہتی ہے۔ اس کی ایک عادت ہے کہ گفتگو میں بہت ماہر ہے۔ جب وہ بات کرنا شروع کر دیتی ہے تو دل اکثر یہی چاہتا ہے کہ وہ صرف باتیں کرے۔ اور میں خاموشی سے سنتا رہوں اگر میں حقیقت ظاہر کروں تو اسے سننا میری مجبوری ہے۔

Read more

تصویر

کوڑے کے ڈھیر پر بیٹھا میں اپنے تصورات میں گم۔ جیسے ماؤنٹ ایورسٹ پر بیٹھا ہوں۔ بڑا آدمی بن گیا ہوں۔ پتہ نہیں کیا کیا سر کر لیا ہے۔ میرے ہر طرف تصویریں ہی تصویریں زمین پر بکھری جو پڑیں تھیں۔

Read more

سیاسی عزم اور ترجیحات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مہنگائی جب بڑھتی ہے تو اس کے اثرات براہ راست انسانی زندگی کو اجتماعی طور پر متاثر کرتے ہیں۔ یہی مہنگائی کئی اور بے شمار مسائل پیدا کرتی ہے۔ جس سے نہ صرف عوام کے مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا ہے بلکہ حکومت اور حکومتی اداروں کے لئے بھی مشکلات اور رکاوٹیں پیدا کرتی ہیں۔

Read more

ایک درسگاہ یا ایک مافیا

کہتے ہیں کہ مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دینی چاہیے لیکن کچھ ادارے ایسے ہیں جو مزدوروں کے استحصال میں سر فہرست ہیں جو اپنی ٹیم کو دیہاڑی دار مزدور کا درجہ بھی نہیں دیتے۔ اس بد سلوکی کی شاندار مثال جامعہ لاہور لیڈز ہے جو تعلیم کے نام پہ لوگوں کا بالخصوص اساتذہ کا خون چوسنے میں نمبر ون ہے۔ مظلوم ٹیچرز کو پانچ پانچ ماہ تنخواہ نہیں دی جاتی تا کہ وہ اس خیراتی ادارے کو مفت میں اپنی سروسز دیں اور اس کی ترقی کی راہ میں اپنی کاوشیں بغیر کسی معاوضے کے پیش کریں۔

Read more

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی کھلاڑی

معاشی ماہرین کووڈ۔ 19 کے باعث درپیش اقتصادی بحران اور معاشی بحالی کو صدی کی ایک بڑی آزمائش قرار دے چکے ہیں جس سے کوئی بھی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے۔ عالمی برادری کے نزدیک اقتصادی بحالی کے لیے اتحاد و تعاون کی ضرورت جس قدر آج محسوس کی جا رہی ہے ماضی میں شاید اس کی کوئی مثال ہمارے سامنے نہیں ہے۔

Read more

روس کی تیز رفتار معاشی اور ٹیکنالوجیکل ترقی

روس گزشتہ ایک دہائی سے تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے سوویت یونین کے انہدام کے بعد نہ صرف روس کو استحکام بخشا بلکہ بین الاقوامی سیاست میں ایک بار پھر اسے ایک اہم کردار کا حامل ملک بنا دیا ہے۔

Read more

شام کے وقت حادثات کا تناسب بڑھ جاتا ہے

پاکستان میں حادثات کا تناسب روزبروز بڑھتا جا رہا ہے جو کہ رات کے وقت مزید بڑھ جاتا ہے۔ شہری آبادی کی نسبت دیہی علاقوں میں رات کے وقت حادثات کی شرح بہت زیادہ ہے کیونکہ دیہی علاقوں میں زیادہ تر گاڑیوں کی ہیڈ، ٹیل لائٹس نہیں ہوتیں۔ اگر ہم صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے تجزیہ کریں تو معلوم ہو گا کہ سڑک حادثات کا تناسب دن کے مقابلے میں رات کے وقت 1۔ 5 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

Read more

سمری بڑی چالاک ہے!

سمری آ رہی ہے، سمری جا رہی ہے۔ سمری اب ادھر سے ادھر ہو گئی ہے، سمری میں تبدیلی درکار ہے۔ یہ جملے ہیں جو کم و بیش دو ہفتوں سے اسلام آباد کی گلیوں، سوشل میڈیا کی شاہراہ پر گونج رہے ہیں، یہ سمری کس کی ہے؟ کس کے بارے میں ہے؟ اس میں جانے کی ضرورت نہیں۔ اگر ان کے نام آ گئے تو شاید تحریر ناقابل اشاعت بن جائے۔ لیکن یہ سمری ہے بڑی چالاک۔ اس کا

Read more

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اچھے دنوں کی امید

مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں عمران خان احتجاجی تحریک کی قیادت کرتے ہوئے مہنگائی کے خلاف واشگاف الفاظ استعمال کر کے عوام کی ترجمانی کرتے تھے۔ یہاں تک کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے پر عمران خان نے احتجاجی دھرنے کے دوران بل جلا کر سول نافرمانی تحریک کا آغاز کیا اور عوام سے بھی بل ادا نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔ انھوں نے کہا تھا جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں تو سمجھیں حکمران چور

Read more

زندہ ہو تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا

عمران خان کی حکومت آتے ہی ملک میں سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی جس میں یہ مطالبہ تھا کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ان کی خدمات کے صلے میں صدر پاکستان بنایا جائے۔ یہ مطالبہ بیچارے عوام کا تھا جو فرط محبت میں یہ باتیں کر رہے تھے۔ انہیں کیا معلوم کہ یہاں خدمات کے صلے میں عہدے نہیں دیے جاتے بلکہ دیے گئے عہدے بھی چھین لیے جاتے ہیں۔ انہیں عزت دینے کے بجائے ان

Read more

سوات کوہستان کے ”یتیم صحافی“

جس طرح سوات کوہستان کے علاقے خوبصورت ہونے کے باوجود پس ماندہ ہیں، ٹھیک اسی طرح یہاں کے صحافی جس محنت سے قلم کی مزدوری کر رہے ہیں، اتنے ہی پسماندہ ہیں۔ حکومت کی طرف سے تو ان کو بالکل یتیم قرار دیا جا چکا ہے۔ یہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ ان علاقوں کے صحافی یہاں کے پسے ہوئے عوام کا حال دیکھتے ہیں، ان کی آواز سنتے ہیں اور ان کی آواز کو ایوانوں تک پہنچانے کی بھی

Read more

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں سرپرائز اضافہ اور حکومت کی وضاحتیں

گزشتہ رات پاکستان میں وزارت خزانہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو ایک سرپرائز دیا گیا۔ پاکستان میں رات گئے وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے تک اضافہ کر کے پاکستانی عوام کو سرپرائز دیا۔ سرپرائز پٹرول کی قیمت میں اضافہ کا نہیں تھا بلکہ اصل سرپرائز یہ تھا وزارت پٹرولیم نے جو سمری بھجوائی تھی اس میں 5 روپے 90 پیسے کا اضافہ تھا جب کہ وزارت خزانہ نے 10 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا پٹرول

Read more

بدمعاش بچہ

ہم شہر لاہور میں نہر کنارے جس مقام پر رہتے ہیں وہ ایک چھوٹی سی ہاؤسنگ سکیم ہے۔ جیسے شہروں اور دیہات کے بیچ کہیں قصبے ہوتے ہیں جو مکمل شہر بنتے ہیں نہ دیہات رہتے ہیں بالکل اسی طرح یہ ہاؤسنگ سکیم بھی گنجان آباد محلوں اور ایلیٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی درمیانی سی حالت میں ہے۔ یعنی یہاں جو چاہے وہ محلے جیسا ماحول بنا کر اک دوسرے سے ملتا ہے اور جو چاہے وہ اسے سوسائٹی سمجھ کر

Read more

تبدیلی کی شروعات

یہ بھی دنیا میں عجیب رویہ ہے، ہر انسان دوسرے کو تبدیل کرنے کے قصیدے پڑھ رہا ہے۔ جب کہ اسے خود تبدیلی کا پہاڑا ازبر نہیں ہوتا۔ اگر ان غیر فطری رویوں پر غوروخوض کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انسان کی سرشت میں قول و فعل میں تضاد کی جنگ ہے۔ انسان نے روز اول سے ہی دوسروں کو سکھانے کی کوشش کی ہے جب کہ اپنی ذات سے روپوشی۔ آپ اسے کچھ بھی سمجھ لیں۔ شاید

Read more

خدمت اور طاقت

تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ابتدائے آفرینش سے ہی زمانہ سماجی و معاشی رویوں میں دو طبقات میں منقسم رہا ہے۔ have and have nots، یہ الگ بات ہے کہ مذکور دونوں کی ماہیت و حیثیت وقت اور زمانہ کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ قوموں کے معاشی حالات بدلتے ہیں تو سماجی رویوں میں بھی تبدیلی دکھنا شروع ہو جاتی ہے۔ سماجی رویوں میں تبدیلی آتی ہے تو سیاسی و معاشرتی اخلاق بھی بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔

Read more

اہل اقتدار ذرا سوچئے

اب تو ایک ہی موضوع رہ گیا ہے مہنگائی، جس پر لکھا جا رہا ہے آئے روز یہ آکاس بیل کی طرح بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے کوئی اسے روکنے والا نہیں ۔ متعلقہ ادارے بے بس نظر آتے ہیں۔ وہ اس سوچ میں پڑے ہیں کہ اس پر کیسے قابو پایا جائے کیونکہ مافیاز طاقتور ہیں مگر ریاست کو حرکت میں آنا ہی پڑے گا وگرنہ لوگ سڑکوں پر آنے کے لیے مجبور ہو جائیں گے۔ غربت بڑھ

Read more

سانحہ کارساز

اگرچہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ لازوال جدوجہد اور قربانیوں سے مزین ہے لیکن ”18 اکتوبر 2007“ ایک ایسا المناک دن ہے جس کا سورج محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی طویل جلاوطنی کے خاتمے سے کراچی اپنے وطن آمد پر طلوع ہوا اور اس کا غروب ایک خون آشام اختتام پر ہوا پیپلز پارٹی کے ان لاکھوں جیالوں پر مشتمل قافلے کو جو اپنی لیڈر کے والہانہ استقبال کے لیے پورے پاکستان سے جوش و خروش اور ایک نئے جذبے سے اکٹھا ہوا اس کو ایک منظم دہشت گردی کے ذریعے خون میں ڈبو دیا گیا۔

Read more

مہنگائی سے تنگ پاکستانی قوم

موجودہ دور میں پاکستانی قوم ایک دفعہ پھر مالی مشکلات سے دو چار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ پاکستانی قوم آئے دن مہنگائی کی چکی میں پستی چلی جا رہی ہے، حکومتی ارکان مہنگائی کے بارے میں ہر روز نت نئی چالوں سے پاکستانی قوم کے ذہنوں کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن قوم جانتی ہے کہ وزیراعظم کی سیٹ پر وہی شخص براجمان ہوا بیٹھا ہے جو اپنے جلسے، جلوسوں میں ہمیں یہ راگ سنایا کرتا تھا کہ ”اگر پٹرول ایک روپے مہنگا ہو تو سمجھ جاؤ کہ آپ کا وزیراعظم چور ہے، اگر ڈالر کی قدر میں ایک روپے اضافہ ہو تو سمجھ جاؤ کہ آپ کا وزیراعظم چور ہے، اگر آٹا، گھی، چینی مہنگی ہو تو سمجھ جاؤ کہ وزراء قوم کی جیبوں پر ڈاکا مار کر اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں۔

Read more

جسم فروشی

”عدالت کا کمرہ شہر کے لوگوں سے بھر چکا تھا۔ کچھ ہی دیر میں جج صاحب فیصلہ سنانے والے تھے۔ یہ مقدمہ ایک شہری نے جسم فروش خواتین کے خلاف دائر کیا تھا۔ الزام یہ لگایا گیا تھا کہ ان جسم فروش خواتین کی وجہ سے علاقے کی بدنامی ہو رہی ہے اور جرائم بڑھ رہے ہیں۔ اس علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا کہ ان پیشہ کرنے والی خواتین کی وجہ سے ان کے بچوں پر برا اثر پڑتا ہے لہذا عدالت ان خواتین کو علاقہ بدر کر دے۔

Read more

قدیم منٹو، جدید معاشرہ

جب حقیقت کو حقیقی رنگ کی چاشنی کے ساتھ خیال پرست معاشرے کے سامنے پیش کیا جائے تو ہر سمت سے مخالفت کا طوفان کھڑے ہو جانا غیر معمولی بات نہیں۔ یہ معاشرے کا قدیم اصول اور بے حس پتلوں کا فطرتی رویہ ہے۔ ایسا ہی ہوا سعادت حسن منٹو کے ساتھ جب انہوں نے بے باکی سے یہ کہتے ہوئے، کہ میں سوچتا ہوں اگر بندر سے انسان بن کر ہم اتنی قیامتیں ڈھا سکتے ہیں، اس قدر فتنے برپا کر سکتے ہیں تو واپس بندر بن کر ہم خدا معلوم کیا کچھ کر سکتے ہیں، معاشرے کی حقیقی تصویر معاشرے کے سامنے رکھی تو مخالفت کا طوفان ساون کی بارش کی طرح چاروں اطراف سے امڈ آیا۔

Read more

تم سے مجھے اختلاف ہے ، میں تمھیں انفرینڈ کرتا ہوں

ایک دوست نے فیس بک پوسٹ کی جس پر اس نے اپنا تجربہ ایک برادری کے ساتھ پوسٹ کر دیا، بظاہر غصہ آنے والی بات تھی مگر پوسٹ کے انداز اور الفاظ کے چناؤ نے اس پوسٹ کو انفرادی کے بجائے اجتماعی جانب موڑ دیا۔ یعنی ایک انسان کی غلطی تھی مگر الفاظ کے غلط استعمال کی وجہ سے ایسا محسوس ہوا کہ اس برادری کے سب لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔

Read more

افسانہ :چھوٹی خالہ

سفر اپنے آخری مرحلہ میں تھا، ریل گاڑی کی رفتار دم توڑ رہی تھی، تھکن سے اس کا جسم چور چور تھا، ایک ایک ہڈی درد کر رہی تھی۔ حیدرآباد سے نئی دہلی، نئی دہلی سے امرتسر، اٹاری، پھر واہگہ بارڈر، پھر لاہور اور وہاں سے اسلام آباد، بیچ میں امیگریشن اور کسٹمز کی خواری۔ سلیمان بھائی نے کہا بھی تھا کہ ہوائی جہاز سے چلے جاؤ، ٹکٹ کے پیسے میں دے دیتا ہوں۔ لیکن ابا کی اصول پسندی، وہ کب کسی کا احسان لینے راضی ہوتے، وہ اپنی ضد پر اڑے رہے کہ ٹرین سے ہی جاؤں گا۔

Read more

امن کی تعلیم

دور قدیم سے لے کر آج تک انسانوں نے سب سے زیادہ کوششیں دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے کی ہیں۔ کیونکہ لفظ ”امن“ ایک خوش گوار لفظ ہونے کے ساتھ ساتھ پر امن معاشرے اور خوبصورت دنیا کی طرف دھیان دلاتا ہے۔ ایسا بیان کیا جاتا ہے کہ امن ہی سب سے بڑا اور اونچا مقصد ہے جس کو حاصل کرنے کے لیے تقریباً ہر شخص ہی کوشش کرتا رہتا ہے۔ ماضی میں امن حاصل کرنے اور امن

Read more

عقل مند دیوانہ

کہتے ہیں دنیا عقل مندوں نے نہیں دیوانوں نے بنائی ہے۔ دیوانے ہوتے کون ہیں؟ اکثر و بیشتر جب ہم اردو ادب میں دیونگی کی تعریف کرتے ہیں تو ایک پاگل، آوارہ، مفلوک الحال انسان پردہ ذہن پر منقش ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اگر بغور دیکھا جائے تو ہے بھی ایسا ہی۔ لیکن کچھ دیوانے ایسے بھی ہوتے ہیں جو دیوانگی میں بھی ہوش، فہم اور عقل کا دامن نہیں چھوڑتے۔ جیسے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان تھے۔ آپ

Read more

شنگو شغر۔ مٹتی” درد تہذیب“

روزی مات اب سکردو شہر کی مغرب میں واقع شق تھنگ کالونی میں آباد ہے۔ یہ جگہ ہر گیسہ نالہ جو کہ سدپارہ جھیل کے پانی کی گزرگاہ ہے کے کنارے کنارے موجود ہے جسے زیادہ تر کھرمنگ اور گلتری سے کارگل جنگ کے دوران آئے ہوئے لوگوں نے آباد کیا ہے۔ آبادی نئی ہے اور سہولیات بھی بہت کم ہیں۔ زمین بھی پتھریلی اور دریائی خشت و سنگ سے بنی ہوئی ہے لیکن انسانی ہاتھوں کی محنت نے اس

Read more

ون ویلنگ جان لیوا ہے

سرفراز کی عمر 25 سال ہے۔ یہ گلگت سٹی میں رہتا ہے۔ یہ خود کو بائیک رائیڈنگ ماسٹر سمجھتا ہے۔ ایک ٹائر پر بائیک چلانا، ویلنگ کرنا، ٹائر کے شوز پہن کر بیچ ٹریفک دوڑنا اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ یہ روزانہ اپنی ٹیم کے ساتھ شہر کی مختلف سڑکوں اور گلیوں پر خوف ناک کرتب دکھاتا رہتا ہے۔ مہینہ پہلے کی بات ہے۔ میں سڑک کے کنارے کھڑا تھا۔ یہ اچانک تیزی کے ساتھ آیا، موٹر سائیکل

Read more

تعلیم سے کھلواڑ

کسی بھی ملک کی ترقی کا راز جاننا ہو تو اس ملک کی تعلیم کے حوالے سے پالیسیوں اور فنڈ کا جائزہ لینا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ آپ کے ملک میں تعلیم کو کس ترجیح پر رکھی گئی ہے۔ بلاشبہ کرونا نے پوری دنیا میں اس میدان کو متاثر کیا لیکن جب پالیسی ساز نکمے ہوں تو وہ نقصان میں ازالہ کرنے کی بجائے اسے دوگنا کر دیتے ہیں۔ دوسرے ممالک میں تعلیمی

Read more

فقط محنت

ہم تمام پچاس لوگ چپ چاپ دم سادھے بیٹھے ہوئے تھے کہ ٹریننگ کے اس کے لئے سیشن میں جن صاحب نے آنا تھا ان کے بارے ہمارے کووارڈینیٹرز ہمیں خوب ڈرا چکے تھے۔ اور شاید ایک آدھ جھلک ان کی دیکھ بھی رکھی تھی۔ بارعب شخصیت ’پاٹ دار آواز‘ گھنی سی مونچھیں ’ٹھیٹھ لاہوری لہجے کی اردو‘ یہ سب چیزیں ہمارے حواس پہ تو سوار تھیں لیکن ایک اور بم یہ پھوڑا گیا کہ ان کی نظر میں ڈسپلن

Read more

خیانت کا سود

موٹروے کے اس سٹاپ اوور پر ایگزیکٹو کلاس بس سے ایک لڑکی اترتی ہے۔ اس کے ساتھ بالترتیب آٹھ اور چار سال کے دو بچے ہیں۔ رات دو بجے کا وقت ہے۔ گھر سے نکلتے ہوئے، باوجود اصرار کے، ان سب نے نہ کھانا کھایا اور نہ ساتھ رکھا کہ گرم موسم میں خراب ہو گا۔ بچے بس سے اترنے کے بعد بھی پر سکون ہیں اور ماں کو کسی چیز کے لئے پریشان نہیں کر رہے۔ ماں کے اصرار

Read more

منی ہائیسٹ کا پانچواں اور آخری سیزن

ہسپانوی ویب سیزن منی ہائسٹ کے پانچویں اور آخری سیزن کو 2 حصوں میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ 3 ستمبر کو جاری کیا گیا ہے۔ جب کہ دوسرا 3 دسمبر سے نیٹ فلیکس پر نشر ہو گا۔ کہانی ہمارے ہاں ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والے قسط وار ناول جیسی ہے۔ خاتمہ ایسے سین پر ہوتا ہے جہاں ہر کوئی چونک جاتا ہے اور متجسس رہتا ہے کہ آئندہ قسط میں کیا ہو گا؟ پہلے دو

Read more

ساقی و یزداں

انسان نے اس خوبصورت اور وسائل سے بھرپور کرہ ارض میں خود کو ہی ملکوں سرحدوں، غیر فطری لکیروں، نسلوں، قوموں، مذہبوں، اور پھر فرقوں اور ذاتوں تک کی صورت میں قید خانے اور پنجرے بنا کر ان میں محسور اور قید کر دیا ہے۔ آپ ذرا چھوٹے ماڈل پر ہی دیکھیں، کہ اگر ہمیں خود ساختہ یا حقیقی خطرات بوجوہ لاحق نہ ہوں اور ہمیں ہتھیار خریدنے یا فوج رکھنے کی اور اس پر خطیر خرچہ کرنے کی ضرورت

Read more

فلسطین کی درد بھری کہانی

فلسطین مشرق وسطیٰ میں ایک مسلم اکثریتی مملکت ہے۔ انبیاء علیہم السلام کی یہ مقدس سرزمین، یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے لیے یکساں اہمیت کی حامل ہے۔ پہلی جنگ عظیم میں یہ علاقہ سلطنت عثمانیہ کی زیر سلطنت تھا۔ جنگ میں گوروں نے اس کے کچھ حصوں پر قبضہ جما لیا اور یہ تجویز پیش کی کہ فلسطین میں یہودیوں کی خود مختیار مملکت قائم کی جائے۔ اس وقت فلسطینی مسلمانوں کی آبادی 93 فیصد، یہودیوں کی 5 فیصد اور

Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: خوشہ چیں میں بھی تیرے فیض چمن زار کا ہوں

علی گڑھ کا ذکر آتے ہی یادوں کے نہ جانے کتنے چراغ روشن ہو اُٹھتے ہیں۔ ماضی کی خوشگوار یادیں باد صبا کے ٹھنڈے جھونکے کی مانند میرے وجود کو ترو تازہ کر جاتی ہیں۔ اور پھر دانش گاہ علیگڑھ سے دہائیوں پر محیط میرے رشتے کی پرت در پرت کھلتی چلی جاتی ہے۔ گرچہ میری باضابطہ تعلیم علی گڑھ میں تو نہ ہو سکی لیکن جامعہ میں داخلے سے پیشتر مہینوں مجھے علی گڑھ میں قیام کرنے کا اتفاق

Read more

غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوروں کے کنکشن

بعض جماعتوں کے رہنماؤں نے متعدد بار پانی کی عدم فراہمی اور واٹر مافیا کے خلاف آواز اٹھائی اور ارباب اختیار کو متنبہ بھی کیا کہ مستقبل میں پانی کی منصفانہ فراہمی کو یقینی نہ بنایا گیا تو علاقوں میں لسانی بنیادوں پر خانہ جنگی کا احتمال ہے۔ خیال رہے کہ 2015 میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سابق ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ کراچی میں غیر قانونی ہتھکنڈوں سے بہت بڑی رقم (

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم

پاکستان میں کرکٹ صرف ایک کھیل کا نام نہیں ہے۔ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کرکٹ کا میچ ہو اور مد مقابل بھارت ہو تو پھر پوری قوم سبز ہلالی پرچم کی فتح کی دعائیں کرتی ہے۔ پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بلا شبہ ٹی ٹونٹی کی بہترین ٹیم ہے۔ لیکن میرے خیال میں اگر پاکستانی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کر دی جاتی تو نتیجہ اور مختلف ہو سکتا تھا۔ جیسے شاہد آفریدی

Read more

پگڑ پوش

میرے عزیز وطن پاکستان نے 1947 سے لے کر اب تک یعنی کہ 2021 تک آزادی کی تقریباً 74 بہاریں دیکھ لیں جس میں خصوصاً ہمارے قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت اور کاوشیں شامل اسی طرح بہت سے عوامی لیڈر بھی اس محنت میں شامل ہیں اور اسی طرح پاکستان کو ایک آزاد مملکت کی حیثیت ملی۔ لیکن ہماری آزادی صرف اور صرف ایک لائن یعنی بارڈر تک محدود رہی جس کے نتیجے میں پڑوسی

Read more

ملتان کی بدلتی سیاسی صورت حال اور بڑے شاہ صاحب کی ذمہ داریاں

اپنے آپ سے انجان وقت کی رفتار سے بے خبر، بہا الدین زکریا ملتانی کی ملاحت بھری شخصیت، شاہ رکن الدین عالم کے پرتو میں رچا مٹھاس بھرا انسان دوستی کا معجزہ، مزارات کی برگد نما چھاؤں میں سانس لیتا شہر، جس نے شاہ شمس سبزواری کے مزار کی گپت خاموشی اور اسرار کو آنے باطن میں چھپا رکھا ہے، اپنی دھن میں مگن ملتان شہر کے چہرے پر تاریخ کے کتنے اتار چڑھاؤ رقم ہیں۔ جنہیں کوئی بھی صاحب

Read more

پاکستان اور نظریہ پاکستان لازم و ملزوم ہیں

ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں اور ایک مسلمہ حقیقت بھی ہے کہ پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ مسلمانوں کو ایک ایسے وطن کی ضرورت تھی جہاں پر انہیں آزادانہ طور پر دینی فریضے سرانجام دینے کی اجازت ہو اور ان کی ترقی میں بھی کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ اسی عظیم مقصد کے لیے شیخ علامہ محمد اقبال نے ایک تصور اور خواب پیش کیا اور قائد اعظم محمد علی جناح و دیگر رہنماؤں نے

Read more

خواجہ سراؤں کے ساتھ ہمارے معاشرے کا رویہ

جیسے کہا جاتا ہے وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ، ویسے کرہ ارض کی رونق انسانوں سے ہے۔ ابد سے لے کر ازل تک تمام انسان اس سیارے کی سب سے ممتاز مخلوق رہی ہے۔ خالق کائنات نے تمام مخلوقات میں سے انسان کو اعلی و عرفہ بنایا اسی لئے اسے اشرف المخلوقات کہا جاتا ہے۔ عام طور پر انسانی جنس کی تقسیم دو طرح سے کی جاتی ہے مرد اور عورت۔ لیکن یہاں ایک جنس ایسی بھی ہے

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان۔ عالم برزخ میں (1)

محسن پاکستان ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان 20 سالہ نظربندی کاٹ کر موت کو گلے لگا کر اپنے حقیقی رب سے جا ملے۔ عالم برزخ  میں پہنچتے ہی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا شاندار استقبال ہوا، آپ ایک دم حسین جمیل شخصیت کے مالک، 20 سال کی عمر میں تگڑے دکھائی دیے، آپ کے آگے پیچھے حوریں غلمان کھڑے تھے، فرشتے آپ سے مصافحہ کرنے میں مصروف تھے، ۔ ڈاکٹر قدیر خان صاحب عالم برزخ میں پہلے ہی روز پاکستانیوں

Read more

اقسامِ شہرت

موجودہ عصر کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ اس مٹی کی دنیا کے خاکی پتلے بس ایک ہی چیز کو حاصل کرنے کی تگ و دود کر رہے ہیں۔ نہ صرف حال بلکہ ماضی کے پنوں کو اگر کھولا جائے تو یہی راز افشاں ہو گا کہ ہر خاص و عام شہرت حاصل کرنے کی کوشش میں ہی محو رہا۔ جب ہم لفظ شہرت بولتے ہیں تو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں،

Read more

طالب علم کی اقسام

تھیٹا تھیٹا اپنے نوٹس کسی کو نہیں دیتا لیکن ہم نے بھی ایسا جواز بنایا کہ اس کو کاپی دینی پڑی۔ کاپی کھولی تو کیا دیکھتے ہیں کہ اس نے استاد محترم کے سارے What؟ کیا؟ بھی لکھ رکھے ہیں۔ ہمارے استاد محترم کا تکیہ کلام تھا کہ وہ ہر فقرے کے شروع میں یا آخر میں انگریزی لفظwhat کا استعمال کرتے تھے۔ اس لیکچر میں استاد محترم نے what کی تین سنچریاں کی تھی اور تھیٹے نے ان کو

Read more

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت ناگزیر

 جغرافیائی، تجارتی اور صنعتی لحاظ سے باہمی اعتماد کے گہرے تعاون کو فروغ حاصل ہو گا اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے آئے لیکن اب سی پیک پر تیزی سے کام جاری ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں پیسہ آئے گا تو قرض دینے کے قابل ہو سکیں گے، مہنگائی میں کمی

Read more

خاموش

آج کسی کی لکھی ہوئی خوبصورت بات پڑھی ”جب تمھارا بات کرنے کو دل نہ چاہے تم مجھے فون کرلینا ہم دونوں خاموش رہیں گے“ خاموش رہنا عبادت بھی ہے اور ظلم بھی۔ اگر آپ کسی کی دل آزاری کرنے کی بجائے خاموش رہیں تو یہ عبادت بن جاتی ہے اور اگر ظلم دیکھ کر خاموش رہیں تو یہ ظلم بن جاتی ہے۔ ساری زندگی بولتے گزارا دی۔ کئی لوگوں کی دل آزاری کی اور اس کو شغل سمجھتا رہا۔

Read more

زمان و مکان کی تبدیلی ہیئت

آج ڈاکٹر نعیم احمد کو پڑھتے ہوئے ایک عجیب و غریب سطر میری نظر سے گزری، لکھا تھا، ”عالم خواب میں زمان و مکان کے پیمانے یکسر بدل جاتے ہیں۔“ مجھے یہ سطر پڑھ کر جھٹکا سا لگا کیونکہ اس سے قبل میں ذاتی طور پر یہی سمجھتا تھا کہ زمان و مکان کے پیمانوں میں رد و بدل یا تبدیلی کسی بھی صورت میں ممکن نہیں کیونکہ یہ کائنات زمان و مکان کے تحت وجود میں آئی اور اسی

Read more

میرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے

ربیع الاول کا آغاز ہو چکا ہے، حکومت نے 13 ربیع الاول تک ملک بھر میں ”عشرہ رحمت للعالمینﷺ“ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران پورے ملک میں پروگرامز اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی، اور ہونی بھی چاہیے۔ مگر ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ آپﷺ کی شخصیت فقط ایک دن یا مہینے کی نہیں بلکہ ہر روز اور ہر لمحے کی ہے۔ انسانی زندگی کا وہ کون سا ایسا پہلو ہے جس کے بارے میں آپ

Read more

اخلاقیات اور سیاست

اخلاقیات اچھائی اور برائی کے درمیان تمیز کے مطالعہ کو کہتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں لوگوں کو کس طرح عمل کرنا چاہیے، اور کیا اچھا اور قیمتی ہے۔ کیوں کہ اخلاقیات کا تعلق ہمارے روزمرہ زندگی اور دائرہ کار سے ہے۔ اس میں ہم اچھے کام، اچھے منصوبوں اور اچھائی سے متعلق موضوعات پر بحث کرتے ہیں۔ شروع سے اخلاقیات انسان کی بنیادی ضروریات زندگی رہا ہے۔ ہمیں اچھی زندگی گزارنے، اچھی خوراک کھانے، اچھا خاندان بنانے، اچھے کپڑے پہننے،

Read more

ایک قوم ایک نصاب

کسی بھی ملک کا نصاب انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ اس کو مکمل طور پر تحقیق اور ہر طریقے سے دریافت کرنا ہو گا۔ حکومت کی طرف سے سنگل قومی نصاب کا فیصلہ ایس این سی کے حالیہ نفاذ کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشرے کے چند طبقات جنہوں نے پیسہ بنانے کے چکر میں خصوصاً پرائیویٹ سکولز اس کے نفاذ کو مسلسل روک رہے ہیں۔ ایس این سی کے پہلے مرحلے میں یہ کلاس 1 سے 5 کے لیے

Read more