جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو : عربی سے طب تک قسط 4

کالج گراؤنڈ میں اجتماع سے سٹرائیک کا جو تصور میرے ذہن میں تھا، چکنا چور ہو رہا تھا۔ یہ تو سیاسی لیڈروں کی سی تقاریر ہو رہی تھیں۔ یعنی صرف زبانی کلامی کھوکھلے الفاظ کی دھمکیاں دی جا رہی تھیں، کوئی ایکشن یا خون کو گرما دینے والی کارروائی نہیں ہو رہی تھی۔ شاید اس لیے کہ ہندوستان میرپور سے ذرا فاصلے پر واقع ہوا تھا۔ سکول کے بچوں نے اپنے قد اور نعروں کو بلند کرنے کے لیے خود

Read more

موروثیت کے خاتمے کے لیے چند تجاویز

ہر ذی شعور شخص اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ موروثیت بہت بری چیز ہے۔ اب یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ سیاست دان کا بیٹا سیاست دان بنے اور یوں سیاسی جماعت کی قیادت سنبھال لے جیسے پیروں کا بیٹا اپنی آبائی گدی سنبھالتا ہے۔ اور ستم بالائے ستم یہ کہ اس پارٹی کے تجربہ کار سیاست دان بھی اس کی قیادت قبول کر لیتے ہیں۔ جو ایسا نہ کریں اور اپنی الگ جماعت بنائیں انہیں عوام قبول

Read more

’دو جادوگر‘ اور دیگر عوامل جو پاکستان میں لانگ مارچز اور دھرنوں کی کامیابی یقینی بناتے ہیں

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر حالیہ دنوں میں بڑے بڑے جلسوں، لانگ مارچوں اور دھرنوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ عام آدمی کے ذہن میں گاہے بگاہے یہ سوال اٹھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں آخر اتنے بڑے بڑے ہجوم جمع کیسے کر لیتی ہیں؟

Read more

تنہا آصف علی زرداری اور پنجاب کی اشرافیہ!

آصف علی زرداری کو بی بی صاحبہ سے شادی سے پہلے کبھی میڈیا والوں نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں کا حصہ نہ بنایا نہ ہی کبھی ان کے خلاف کوئی ایسے پروگرام ہوئے جن پر حکومتی خزانوں سے اربوں لگا کر یہ ثابت کیا جاتا رہا کہ آصف علی زرداری پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہیں۔ بی بی صاحبہ سے شادی کے بعد مسلسل ان کو مختلف سیاسی کیسوں میں مجرم ٹھہرانے کی

Read more

آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!

اس دنیا میں کہیں بھی فری لنچ نہیں۔ نیوٹرل نہ رہنے کی بھی قیمت ہے اور رہنے کی بھی ۔باز کل سے خود کو کبوتر کہنا شروع کر دے تو باقی پرندے اس کا ادب کرنا چھوڑ دیں گے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

کیا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟

کیا پاکستان کا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟ یہ وہ بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو عمومی طور پر قومی سیاسی و سماجی مجالس سمیت اہل دانش کی علمی و فکری نشستوں میں مباحث کا حصہ ہوتا ہے۔ لوگ اپنی اپنی عملی صلاحیتوں کی بنیاد پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں یا آگے بڑھنے کے حوالے سے تجاویز کو بھی سامنے رکھتے ہیں۔ کچھ تجاویز میں دلائل ہوتے ہیں اور کچھ میں خواہشات کا غلبہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک بات

Read more

عمران خان کی سیاست اور زوال

1996 میں عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا، سیاستدانوں کا وتیرہ ہوتا ہے عوام سے لمبے لمبے وعدے کرتے ہیں جو کبھی نہ پورے کر سکتے ہوں، عمران خان نے شروع میں تو اتنی جارحانہ انداز میں سیاست نہیں کی لیکن 2013 کے بعد عمران خان نیازی انتہائی جارحانہ انداز میں سیاست کرنے لگے۔ کنٹینر پر ایسا چڑ گئے کہ وزارت عظمیٰ ملنے کے بعد بھی کنٹینر سے نہ اترے جو قارئین کو ایک واضح مثال سے سمجھا سکتا

Read more

جرات مند عالمی لیڈر عمران خان کا امریکی ٹی وی کو دبنگ انٹرویو

’ امپورٹڈ حکومت امریکی آشیرواد سے قائم کی گئی، ڈونلڈ لو کا رویہ متکبر تھا‘ ۔ محض تین برس قبل ایک مشہور امریکی گالفر گیری پلیئر نے عمران خان کو مشہور زمانہ عالمی لیڈر نیلسن منڈیلا کے برابر قرار دیتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو تسلیم کرتے ہوئے سراہا تھا۔ ایسا بھی وقت آیا جب عمران خان کی کرشماتی شخصیت نے دنیا کی حسین ترین شہزادہ لیڈی ڈیانا کو پاکستان کے دورے پر مجبور کر دیا تھا۔ دنیا کے موجودہ عالمی

Read more

صورت حال سنبھالنے کا آخری موقع نواز شریف کی حکومت میں ملا تھا

ملکی صورتحال سنبھالنے کا آخری موقع اکتوبر 2016 میں ڈان لیکس کے وقت ملا تھا جب نواز شریف نے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ پاکستان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہو رہا ہے اور ملک سنبھالنا ہے تو پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ اس بات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی بجائے نواز شریف کو ہٹانا بہتر سمجھا گیا اور عمران خان کو لایا گیا۔ پھر واقعی جب امریکہ افغانستان کے معاملے میں بلیک میل

Read more

عمران خان قومی سلامتی کو لاحق سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران خان کا تازہ بیان ملکی فوج کے لئے تازیانہ عبرت ہونا چاہیے۔ پاکستانی عسکری اسٹبلشمنٹ نے حالیہ تاریخ میں تین بڑے گروہوں کو ملکی سیاست ’سنوارنے‘ اور ریاستی انتظام پر اپنا اختیار مستحکم کرنے کے لئے مضبوط کیا بلکہ کسی حد تک پہلے ان کی بنیاد رکھی، پھر ان کی آبیاری کی اور پروان چڑھا کر اتنا تناور بنایا کہ انہیں قومی سیاست میں فیصلہ کن حیثیت حاصل ہو گئی۔ لیکن ان تینوں گروہوں نے بالآخر اسٹبلشمنٹ کو ہی

Read more

پاکستانی جمہوریت کی ناکامی

میرے ایک مضمون پر ایک صاحب نے تبصرہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ طاقتور قومیں ہم جیسے کمزور ملکوں پر جمہوری نظام کے نفاذ کے لئے زور کیوں ڈالتی رہتی ہیں جب کہ وہ خود غیرجمہوری حکومتوں سے دنیا بھر میں یاری لگاتے اور سودے بازی کرتی پھرتی ہیں۔ ان صاحب کا مزید گلہ یہ بھی تھا کہ جمہوریت کے نفاذ کے یہ مطالبے ہمارے جیسے ملکوں کی تاریخ اور عوام کے مزاج کے برعکس ہیں۔ ہمیں جمہوریت کا تجربہ

Read more

پاکستان میں عدلیہ کا گرتا معیار

عدلیہ کے اعتبار و احترام پر انگلیاں اٹھنے میں شدت آ رہی ہے، وجہ، منصف کا کمزور کردار اور کارکردگی کا گرتا ہوا معیار ہے۔ ریاست کے انتظامی معاملات میں دخل اندازی، قانونی سے زیادہ سیاسی معاملات میں دلچسپی، فیصلوں کا غیر معیاری ہونے سمیت عدالتوں میں لگے مقدمات کے ڈھیر عدلیہ کی مناسب اور تسلی بخش تصویر کشی نہیں کرتے، اس کے برعکس عدلیہ کے بھاری بھرکم مشاہروں کی وصولی کی نفی کرتے ضرور نظر آتے ہیں۔ ان مراعات

Read more

عمران خان بے نظیر بھٹو سے سیکھ لیں

اگر کوئی شخص کسی خوفناک خوش فہمی یا تباہ کن حماقت کی بنیاد پر یہ سمجھنے لگا ہے کہ عمران خان ہر قسم کی طاقت اور اقتدار کے حصول کے مواقع سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے تو پھر یہ بات یقینی ہے کہ وہ شخص پاکستان کی تاریخ سیاست اور گرد و پیش کے سماجی مزاج سے مکمل طور پر نا واقف ہی ہے۔ عمران خان کی سیاست سے اتفاق یا اس

Read more

ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو سٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟

کورونا کی وبا سے جہاں دنیا بھر میں مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں، وہیں اس وبا نے عدلیہ کو بھی اپنے طرز عمل میں تبدیلی پر مجبور کیا ہے اور وہ بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورچوئل سماعت عوام کے لیے کس حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟

Read more

موروثی سیاست یا نئے چہرے: پنجاب میں حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل ہے؟

آٹھ رکنی کابینہ میں پانچ وزراء کا تعلق مسلم لیگ ن سے، دو کا پیپلز پارٹی سے ہے جبکہ ایک آزاد ایم پی اے ہیں۔

Read more

پاک ترک تعلقات اور اسلاموفوبیا

پاکستان کے نوجوان ترین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سوئٹزرلینڈ اور چین کے دوروں کے بعد آج کل تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں، اس سے قبل اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں ایک عالمی سمٹ میں جب ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملے تو انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ ”ترکی کا ہر فرد جانتا ہے کہ آپ کے نانا

Read more

ایک پناہ گزین کی داستان حیات: ”ریفیوجی“

پچھلے کئی دنوں جس سوانح عمری نے مجھے اپنے سحر میں مبتلا رکھا، وہ کسی ایک فرد یا خاندان کی زندگی کی ہی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسی پناہ گزین قوم کی ہجرت کی داستان ہے جسے کبھی مذہب تو کبھی لسانی و نسلی تفریق کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ سفر مسلسل ہے ایک مستقل جائے سکونت کی تلاش کا، یہ داستان ہے درد اور خون کے دریا عبور کر کے ترک سکونت پہ مجبور ہونے والی تین نسلوں کی

Read more

اٹھارہویں ترمیم کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی جمہوریت اور آئین پاکستان سے وابستگی سے پیپلز پارٹی کے ناقدین بھی انکار نہیں کر سکتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس سرزمین بے آئین کو دو مرتبہ آئین کا تحفہ دیا ہے ایک دفعہ انیس سو تہتر میں اور دوسری دفعہ اٹھارہویں ترمیم کی شکل میں۔ آمروں نے اپنے دور اقتدار میں آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان پیپلز

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

پاکستان کے معاشی مسائل کا حل اور چینی کردار

صدر جو بائیڈن نے انڈو پیسیفک اسٹریٹجی میں اضافہ کرتے ہوئے انڈو پیسیفک اکنامک فورم کا اعلان کیا ہے۔ اس پر گزارشات علیحدہ مضمون کا تقاضا کرتی ہیں جو کہ میں ضبط تحریر میں بھی لاؤں گا مگر ان حالات تمام حالات میں بھی عمران خان معاملات کو مزید خراب کرنے پر تلے بیٹھے ہے تاکہ حکومت سنبھل کر قومی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب نہ ہو جائے حالانکہ اس وقت ہمارے گرد و پیش میں ایسا بہت کچھ ہو

Read more

حکمران اور کاریگری

پاکستان میں حکمرانی کرنا کبھی بھی آسان نہیں رہا اس کو کانٹوں کی سیج کہہ لیں یا کانٹے ہی کانٹے کہہ لیں جو بھی حکمرانی کا نشہ لے کر کرسی پر براجمان ہوا اس کا نشہ اترتے زیادہ دیر نہ لگی قیام پاکستان کے بعد آنے والے حکمرانوں کا اقتدار سے جانا متنازع ہی رہا پاکستان کے شروع کے حکمران جس انداز سے اقتدار سے رخصت ہوئے وہ لوگوں کو شاید یاد نہ ہو لیکن آج کے دور میں سوشل

Read more

پیاسے سندھ کی آبی داستان

سندھ کا دوسرا نام اگر پیاسی دھرتی رکھ لیا جائے تو اس وقت غلط نہیں ہو گا کیونکہ سندھ اس وقت تاریخ کے بدترین زرعی اور پینے کے پانی کے بحران سے گزر رہا ہے سندھ میں اس وقت 70 فیصد پانی کی کمی ہے اور جو پینے کا پانی میسر ہے وہ 80 سے نوی فیصد انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔ دریائے سندھ پر انحصار کرنے والے آخری اضلاع سے لوگوں کی اکثریت نقل مکانی کر رہی ہیں۔

Read more

مسلم لیگ نون اوورسیز کے زیر اہتمام یوم تکبیر

28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگ میل ہے جب وطن عزیز نے اقوام عالم خصوصاً اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔ 1998 میں 28 مئی کے دن پاکستان نے بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑوں میں چھ دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

کیا سابقہ فوجی Cult followers ہیں!

پشاور میں بیٹھ کر عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو انہوں نے خاص طور پر سابقہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں سے اپیل کی کہ وہ اسلام آباد پہنچیں۔ یقیناً انہیں پورا ادراک تھا کہ مڈل کلاس اور مڈل کلاس میں خاص طور پر سابقہ فوجی ان کی تحریک کے پر جوش حامی ہیں۔ ایسا کب ہوا کہ سابقہ فوجی اور ان کے خاندان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے؟ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تو میاں صاحب

Read more

مولانا فضل الرحمن، سعد رضوی اور عمران خان کے لانگ مارچ

گزشتہ 14 سالوں میں تقریباً 9 بڑے لانگ مارچ ہوئے۔ ان میں شروعات طاہر القادری نے آصف زرداری کے دور حکومت میں کی۔ دوسرا لانگ مارچ دو سیاسی اور وقتی کزنوں نے عمران خان اور طاہر القادری نے نواز شریف حکومت کے خلاف کیا۔ یہ لانگ مارچ کم بلکہ کفن پوش انقلاب زیادہ تھا۔ پھر یہی کفن پہن کر دونوں جماعتوں کے کارکن پی ٹی وی پر حملہ آور بھی ہوئے اور ر سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکی

Read more

ناکام ریاست کسے کہتے ہیں؟

”امریکا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری قوت ہی نہیں ’بلکہ اس کی خارجہ پالیسی میں کسی بھی کمزور ملک کو اپنی خواہشات کے حساب سے ڈھالنے کی قوت موجود ہے۔ جہاں تک اخلاقیات کا تعلق ہے‘ اس قوت کا دوسرے ممالک کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی اخلاقی اصول موجود نہیں ہے۔“ یہ حقیقی الفاظ نوم چومسکی کے ہیں۔ جو حد درجہ قابل احترام ’لائق فلسفی اور امریکی سیاسی دانشور ہے۔ نوم چومسکی امریکا

Read more

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے بے نظیر بھٹو کے بارے میں کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو میرے بابا کے فون تک پہنچ کر ہمارے گھر میں بھی موضوع بحث بنا۔ میں امتحانات کی وجہ سے پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا زیادہ استعمال نہیں کر سکی مگر میری غیر موجودگی میں غیر ضروری ٹیگز نے مجھے اکاؤنٹ بند کرنے پر مجبور کر دیا جس پر تفصیل سے لکھنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ چلتے چلتے بابا کے فون سے نیوزی لینڈ کی

Read more

پی ڈی ایم کی چھلانگ

پی ڈی ایم کی حکومت نے بالآخر چھلانگ لگا ہی دی ہے۔ مختلف امکانات پر غور کرتے ہوئے دوہفتوں کے تذبذب کے بعد اس نے قدم جمانے،عمران خان کے فوری تازہ انتخابات کرانے کا فیصلہ مسترد کرنے، آئی ایم ایف کی شرائط پر دستخط کرنے، سخت بجٹ بنانے اور اسٹبلشمنٹ کی مدد یا اس کے بغیر ہتھیلی پر سرسوں جمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چوں کہ انتخابات کا جلد یا بدیرانعقاد ہونا ہے، صرف وقت ہی بتائے گا کہ کیا

Read more

سید سلطان احمد اجمیری اور سید فخرالدین بلے

ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر اور معروف صحافی و ادیب سید سلطان احمد اجمیری فطرتاً درویش صفت اور فقیرانہ مزاج کی حامل شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اگر انہیں بے حد وسیع المطالعہ اور وسیع المشاہدہ تسلیم کیا جائے تو ان کی شخصیت کے بہت سے پہلووٴں کو سمجھنا قدرے آسان ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر وہ حد درجہ کم گو ہونے کے باوجود مذاہب عالم۔ مذہب اسلام۔ تاریخ اسلام اور تصوف۔ عالمی ادب کے ہی نہیں

Read more

تین عام آدمی۔ تین خاص کہانیاں

روایتی طرز پر بنے آتش دان سے دھوئیں کے مرغولے آٹھ اٹھ کر نہ صرف چمنی سے نکل کر چھت میں بادل کی صورت اختیار کر رہے تھے بلکہ کمرے کو بھی گھیر رہے تھے۔ بیچ بیچ میں شہتوت کی لکڑی کے چٹکنے سے کوئی چنگاری اڑ کر سرخ لکیر سی بنا کر غائب ہو جاتی اور ملگجے اندھیرے میں سبز چائے سڑکنے کی آوازیں وقفے وقفے سے آتی رہتی تھی۔ پھر یک دم آتش دان میں آگ کا جھماکا

Read more

مذہبی ٹچ کا پچھتر سالہ سفر

قاسم سوری نے خان صاحب کو تقریر میں مذہبی ٹچ دینے کو کہا تو کیا غلط کہا۔ یہ وہ مال ہے جو 1947 سے اس ملک میں بکتا آیا اور نہ جانے کب تک بکتا رہے گا۔ ہاں جب تک اس مال کو باوضو خریدنے والے موجود ہیں، یہ بکے گا۔ پاکستان کی تقسیم سے پہلے ہی ترک خلافت کی جنگ ہندوستان میں لڑی جا رہی تھی۔ بولیں اماں محمد علی کی، جان بیٹا خلافت پہ دے دو قسم کی

Read more

یوم تکبیر نعرہ تکبیر

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے عالم دنیا کو یہ بتا دیا کہ اب ہم بھی ایٹمی حیثیت رکھتے ہیں۔ ایٹمی قوت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ہی ہم دنیا کے سپر پاور کی فہرست میں شمار ہونے لگے اور یہ واقعی ہی پاکستانی عوام کے لیے عظیم خوشخبری تھی اور اس بات سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایٹمی طاقت رکھنے کے

Read more

بیوہ ماں کے سوتیلے بچے اور…

عنوان میں ایک لفظ حذف کر دیا ہے۔ ایک ہندی نژاد لفظ استعمال کئے بنا بات نہیں بن رہی تھی اور اخبار اس لفظ کی اشاعت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اودھ کی تہذیب مٹ چکی۔ اب تو شاید کلکتہ میں دریائے ہگلی کے بائیں کنارے پر مٹیا برج کے آثار بھی کھنڈر ہو چکے ہوں گے۔ ایسے میں لکھنؤ کے محاورے کون سمجھے گا۔ کندہ ناتراش اکثریت کے جبر تلے سانس کا تاوان ادا کرنے والے کس کس کو

Read more

کیا وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا؟

تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا تھا مگر اب اسے چھین لیا گیا ہے۔ تاہم حکومت وزرا نے وضاحت دی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں اور انھیں ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا بلکہ انتخابات میں ان کی شمولیت کے لیے بہتر حل تلاش کیا جا رہا ہے۔

Read more

منتخب، غیر منتخب اور منتخب کا کھیل

آصف زرداری اور نواز شریف کا اتحادی حکومت قائم کرنا ایسا واقعہ ہے کہ غیر منتخب حکمرانوں کے کانوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنا لازم ہے۔ اوپر سے مولانا فضل الرحمن کی موجودگی کا تڑکا سونے پر سہاگہ ہے۔ آصف زرداری کا تعلق اس جماعت سے ہے جس کی عمر اب 45 سال ہونے کو آئی ہے اور مین سٹریم پارٹیز میں اسے سب سے سینئر قرار دیا جا سکتا ہے۔ وہ خود بھی اقتدار کی غلام گردشوں کے 88

Read more

موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑ فارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

میں یہ کالم 25 مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے پکڑدھکڑ کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ پنجاب کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے بھی کنٹینر

Read more

ایک پیج اور پتنگ بازی کے پیچ

مئی کی پچیس تاریخ ہے اور دن آدھے سے زیادہ نکل چکا ہے۔ ابھی تصویر کے خد و خال دھندلے ہیں۔ عمران خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر میں پشاور سے کوئی 77 کلومیٹر کے فاصلے پر نوشہرہ ولی انٹر چینج پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ اسلام آباد کی طرف مارچ کی قیادت فرمائیں گے۔ ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کا فاصلہ 70 کلومیٹر ہے۔ (نوے کی دہائی میں پاکستان کی سیاست کو

Read more

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ختم، عالمی ادارے کا تیل و بجلی پر سبسڈی کے اگلے بجٹ میں خاتمے پر زور

حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قطر میں ہونے مزاکرات بے نتیجہ رہے ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی طے شدہ معاہدے کے خلاف تھی۔

Read more

یاسین ملک کو سزا کے بعد شاہد آفریدی انڈین صارفین کے نشانے پر

کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور لوگ ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔

Read more

شب تاریک اور جگنو

معلوم تاریخ کے ہر دور میں عموماً مگر یورپ میں رہنے ساں یا احیاء العلوم کی تحریک کے بعد سے صرف اس معاشرے نے حقیقی ترقی کی ہے جس نے علم و ہنر کی نئی راہیں تلاشی ہیں۔ ان راہوں کو تلاشنے کا جنون یا تو ہم میں قدرت نے ودیعت کیا ہو تا ہے (جو یقیناً کم لوگوں میں ہوتا ہے) ۔ یا پھر ہمارے اساتذہ ہم میں پیدا کرتے ہیں بھلے وہ ہیلن کیلر کی ٹیچر اینی کی

Read more

سیاست کا بنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

عمران خان صاحب نے اکتوبر2011ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوئے جلسے کے بعد جو اندازِ سیاست اپنایا اس کے بارے میں میرے شدید تحفظات رہے ہیں۔ اس کالم اور اپنے ٹی وی پروگرام میں ان کا کھل کر اظہار کرتا رہا۔ اس کی وجہ سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا دلاور چراغ پا ہوگئے۔ میری ذات پر گند اچھالنا شروع کردیا۔ صحافی اپنے لکھے اور بولے لفظ کی قیمت ادا کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔

Read more

یوم تکبیر اور پاکستان کی عظمت

پاکستان کے جوہری منصوبے کی کامیابی کا قصہ تسلسل کا ایک سلسلہ ہے۔ ایک سیاسی قیادت دوسری سیاسی قیادت میں منتقل ہوتی رہی۔ اغیار اس منصوبے کو پایۂ تکمیل تک پہنچتے نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ دوسری جانب پوری پاکستانی قوم نے اس منصوبے کی حفاظت کی اور سیاسی قیادت نے اس منصوبے کو ایک قومی راز کے طور پر اپنے سینے میں رکھا جب تک کے ایٹمی دھماکے نہ ہوئے۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے

Read more

کیا حسن نثار قوم کو عمرانی ہسٹریا کا شکار بنانے کی غلطی پر معافی مانگے گا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور انتہائی زیرک انداز سے اپنے منصب کا حق ادا کر رہے ہیں۔ دھیما انداز، بیلنس گفتگو، ٹو دی پوائنٹ جواب اور موقع کی مناسبت سے باڈی لینگویج ہر جیسچر سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا وقار جھلک رہا تھا۔ شہزادی جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو جنھوں نے یہ تاریخی جملے کہے تھے اور انہی جملوں کو تحریک عدم اعتماد کی رات انتہائی ذلت آمیز انداز سے

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

ڈاکٹر اسلم انصاری اور سید فخرالدین بلے: داستان رفاقت

پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کا 30 اپریل 2022 کو ماشا اللہ 83واں یوم ولادت منایا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری عصر حاضر کے ایک ممتاز محقق اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے اور ڈاکٹر اسلم انصاری کی تعلق داری دوستانہ روابط اور مراسم بلکہ رفاقت کا سلسلہ کب اور کیسے شروع ہوا اس حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ پورے وثوق سے ضرور کہہ سکتے ہیں کہ آنکھ کھولنے کے بعد سے

Read more

ہم قومی مفادات کے سب سے بڑے دشمن ہیں!

جیری اسٹون سے میری واقفیت بالکل واجبی سی ہے۔ آسٹن میں رہنے والا جیری ایک اسپتال میں معمولی سی نوکری کرتا ہے۔ درمیانے سے وسائل کے ساتھ ایک خوش و خرم زندگی گزار رہا ہے۔ ملاقات مکمل طور پر اتفاقیہ تھی۔ ایک دن طے ہوا کہ ہفتے یعنی چھٹی والے دن‘ دونوں شام کو کسی کافی شاپ میں جا کر کافی پئیں گے۔ بتاتا چلوں کہ جیری کو کرنٹ افیئرز جاننے اور پڑھنے کا جنون ہے۔ پاکستان اور دیگر ہمسایہ

Read more

حبیبہ پیر: کراچی سے لاپتہ ہونے والی بلوچ شاعرہ کی رہائی، ’اہلکار میری والدہ کی لکھی ہوئی شاعری کی تلاش میں تھے‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حبیبہ پیر کی بیٹی حنا نے بتایا کہ ان کی والدہ کو تین دن پہلے سادہ لباس اہلکار پوچھ گچھ کے لیے نیول کالونی کے ساتھ واقع مزدوروں کی کالونی میں ان کے گھرسے لے کر گئے تھے۔

Read more

لندن لیکس کے بعد غیر جانبداری

دو ہفتے پہلے ہی کی تو بات ہے ملک میں ”غیر جانب داری“ کا خوب چرچا تھا۔ یوٹیوبرز قصیدے پڑھ رہے تھے اور نصف سے زائد نیوز چینلز یہی باور کروانے میں لگے تھے کہ اب ملکی سیاست میں غیر جانب داری کا چلن رہے گا اور راوی جمہوریت ہی جمہوریت لکھے گا۔ پھر یوں ہوا کہ بلاول بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے تاکہ نواز شریف سے ملاقات کرسکیں اور جمہوری صورت حال کا فائدہ اٹھا کر چارٹر آف ڈیموکریسی

Read more

مقصد ریاست سے قرارداد مقاصد تک

کہتے ہیں کہ پاکستان بننے سے چند دن پہلے قائداعظم نے کوئی تقریر کی تھی، جسے جناح کی گیارہ اگست والی تقریر کہا جاتا ہے، اس تقریر کے مطابق پاکستان کوئی مذہبی ریاست بننے نہیں جا رہا تھا، سیاست اور مذہب کو الگ الگ بیان کیا گیا تھا، تمام مذاہب اور عقائد کے ماننے والوں کو یہ باور کروایا گیا تھا کہ پاکستان ان کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ ہوگی۔ پھر پاکستان بنا، کچھ عرصے کے بعد ڈاکٹروں نے

Read more

ہمارے روبوٹ بمقابلہ ترک پولیس

ایک بار سابق وزیر آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید نے اپنے ساتھ ہونے والا ایک واقعہ سنایا۔ وہ کہتے ہیں کہ عید کے تیسرے روز وہ اپنے گھر واقعہ بھٹو پارک جا رہے تھے کہ پی سی ہوٹل کی طرف جانے والے روڈ کو پولیس کانسٹیبل نے بیریر لگا کر بند کر رکھا تھا۔ ڈرائیور نے ہارن بجایا مگر کانسٹیبل نے بیریئر نہ ہٹایا۔ پھر چوہدری سعید نے کانسٹیبل کو آواز دے کر بتایا کہ راستہ کھولو مجھے اپنے گھر

Read more

مریم نواز: قابل فخر بیٹی

جب انسان کے اعصاب پر کوئی اہم بات، کوئی دوسرا انسان یا کوئی اہم واقعہ سوار ہو جائے تو وہ اس کے لئے درد سر بن جاتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے دماغ پران چیزوں کا گہرا اثر ہوتا ہے جس کے بعد ذہن سوچنے، سمجھے اور غور کرنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو جاتا ہے کیونکہ وہ سختیاں برداشت کرنے اور اپنے توقعات کے برعکس بات سننے کا عادی نہیں ہوتا ہے۔ جب کبھی اچانک کوئی دوسرا انسان

Read more

جنسی جملے بازی

یہ مریم نواز کا ہی مسئلہ نہیں۔ مگر تفصیل سے پہلے ذرا پس منظر دیکھ لیتے ہیں۔ ملتان کے جلسہ میں سابق وزیراعظم عمران احمد خان نے مریم نواز پہ نازیبا کامنٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے جلسے میں مریم نواز ان کا نام بہت جذبے اور جنوں سے لے رہی تھیں۔ انہوں نے مریم کو مخاطب کر کے کہا کہ مریم کو ان کا نام اتنے جذبے سے نہیں لینا چاہیے۔ اس سے ان کے شوہر، ان سے

Read more

عمران خان کا مریم نواز کے بارے بیان

عمران خان نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں جس طرح کی زبان استعمال کی ہے کسی بھی سابقہ وزیراعظم کو اس طرح کے الفاظ زیب نہیں دیتے۔ عمران خان صاحب کے اس بیان کے بعد دو باتیں نہایت قابل غور ہیں۔ کہ عمران خان صاحب کی اسٹیٹمنٹ کے بعد جلسے کے شرکاء نے آگے سے ہلڑ بازی اور ہوٹنگ کی۔ مطلب آپ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان صاحب کے اس بیان کی تائید کی

Read more

آو مل کر بلاول کا مذاق اڑاتے ہیں؟

بلاول کی اردو بہت خراب ہے، زرداری صاحب اس کو اردو سکھاؤ۔ بلاول کو کوئی سمجھائیں کہ ٹانگیں کانپتی ہیں نہ کہ کانپیں ٹانگتی ہے۔ بلاول بھٹو کو سمجھ ہی نہیں آتا کہ سیاست میں تمیز کا دامن چھوڑنا ہوتا ہے اور مخالف کی کردار کشی کرنی ہوتی ہے۔ بلاول بھٹو کو اب تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کے سیاست میں مسلسل رہنا ہے تو زبان اور لہجے کو سخت کرنا پڑے گا۔ پاکستانی سیاست ہے کوئی ادبی محفل

Read more

عمران خان کی بدکلامی اور بلاول بھٹو کی فراست

گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر دو بیانات کا چرچا رہا۔ ایک سے ملکی سیاست میں امید کی کرن روشن ہوتی ہے تو دوسری سے اس تاریکی کا اندازہ ہوتا ہے جو بدقسمتی سے اس وقت پاکستان کے سیاسی مقدر پر چھائی ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کے بطور وزیر اعظم دورہ ماسکو کا دفاع کیا ہے اور کہا کہ ان کا یہ فیصلہ پاکستان

Read more

جوٹھیے

کالم کی چند سطور ان کی علمی شخصیت کا احاطہ کرنے سے قاصر ہیں، اس کے لئے پوری ایک سوانح مطلوب ہے۔ تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں۔ تین کتابوں اور درجن بھر تحقیقی و علمی مقالوں کے مصنف ہیں۔ کتابیں کھاتے ہیں اور کتابیں ہی پیتے ہیں کیوں کہ ہم آج تک جب بھی ان سے ملنے گئے عمران خان کی طرح، نہ کچھ کھانے کو پوچھا اور نہ ہی کبھی چائے پلائی، البتہ رخصت کے وقت کبھی خالی

Read more

’بلاول نے جس انداز میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا شاید ان کے اپنے ترجمان بھی نہ کر پاتے‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل امریکہ کے اہم دورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے تعلقات میں موجود سرد مہری کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

حکومت کہیں نہیں جا رہی

اس وقت جو حالت نون لیگ کی ہے شاید وہ کسی بھی جماعت کے نہیں۔ جن کی امید پر وہ حکومت میں آئے تھے ان میں سے کچھ قوتوں نے اپنی پرانی روش اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔ یار لوگ یہ بھی کہتے نظر آرہے ہیں کہ زرداری نے نون لیگ کے ساتھ وہ کیا ہے جس کو صدیوں پرانا بدلہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ شہباز شریف کا حکومت سنبھالنے سے پہلے خیال وہی پنجاب والا تھا وہ سمجھتے

Read more

فیک خبریں: خبر اتنی سادہ نہیں ہوتی

مختلف ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی طرف سے سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا ظاہر کچھ اور ہوتا ہے اور پس منظر یا تفصیل کچھ اور۔ خبر شائع کرنے والا ادارہ یا فرد جانبداری کا مظاہرہ کر رہا ہوتا ہے اس لیے خبر کے اس حصے کو شائع کرتا ہے جس سے پراپیگنڈا کیا جا سکے یا بعض وہ خبر کی سرخی اس طرح ترتیب دیتا ہے کہ مقاصد پورے کیے جاسکیں۔ عوام چونکہ

Read more

جلد انتخابات کس کے مفاد میں، اور کس کو اس کا نقصان ہے؟

بعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسلم لیگ ن کو ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کا اسٹیک سب سے زیادہ ہے، اس لیے مسلم لیگ ن گھبراہٹ اور تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

Read more

گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوئے

دیو مالا کے کردار محیر العقول ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی ایسا کوئی خالق مذکور نہیں جو اپنی مخلوق کے سامنے سجدہ ریز ہو جائے، بلا شبہ ہماری سیاست میں اساطیر سے کہیں زیادہ پیچاک ہیں۔ جنرل ضیاالحق نے جب ذوالفقار علی بھٹو کو حکومت سے نکالا تو انہیں پھانسی گھاٹ تک پہنچانے کا بندوبست بھی کیا، جب پرویز مشرف نے 1999 میں نواز شریف کی حکومت الٹائی تو ان کے لیے جیل اور جلاوطنی کا انتظام بھی کیا،

Read more

اردو بے ادبی کی رومنی تحریک

یاران سخن کی رومانوی تحریک سے شناسائی تو مسلم ہے البتہ آج اردو کی رومنی تحریک کا ذکر بطور ادبی بدعت ہو رہا ہے۔ زبان کی دیگر تحریکوں کی طرح اردو کو رومن رسم الخط میں لکھنے، احباب میں اس اسلوب کی ترغیب دینے اور اردو کو رومن میں ڈھالنے کا رومنی رجحان تمام تحریکوں پر بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ عہد رواں میں با طفیل سوشل میڈیا، رومن لکھاوٹ سب سے بڑا رسم الخط بن چکا ہے۔ دل چسپ

Read more

غلامی نامنظور کا نعرہ، عمران خان اور ذوالفقار علی بھٹو

یہ بات واضح ہے کہ عمران خان نئے الیکشن کے محاذ میں عوام کے پاس اپنی چار سالہ کارکردگی کے بجائے ً غلامی نا منظور ”کے بیانیے کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کے ”غلامی نا منظور“ کے نعرے کی حقیقت جاننے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ ”غلامی“ آخر کیا ہوتی ہے اور اس کا عمران خان کے بیانیہ سے کیا تعلق ہے۔ غلامی ”درحقیقت انسانی تاریخ کے اس سماجی و معاشی“ نظام کی یادگار ہے

Read more

جمہوریت سے غلامی تک

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پاکستانی سیاست کا محور چند خاندانوں تک محدود ہو گیا۔ سقوط ڈھاکہ کے قبل خاندانی سیاست کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ قائداعظم سے لے کر نورالامین تک جتنے سیاست دان سیاسی افق پر چمکے ان کی اپنی اپنی داستان جدوجہد تھیں۔ کوئی بھی اپنے باپ دادا کے نام سے مقبول نہیں ہوا۔ نوابزادہ لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین، سردار عبدالرب نشتر، ملک فیروز خان نون، میاں ممتاز دولتانہ، ممتاز حسین ممدوٹ،

Read more

عمران خان کے آئی فون اور بیگم نصرت بھٹو کا ہینڈ بیگ

ٹی وی خبرنامہ کی نیوز ریڈر سیالکوٹ ائر پورٹ سکیورٹی سے عمران خان کے دو فون چوری ہونے کی خبر دیتے اس ضمن میں شہباز گل کی ٹویٹ پڑھ کے سناتے یہ فقرہ دہرا رہی تھیں ”خان نے جو ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے، وہ ان فونوں سے نہیں ملنا“ ذہن کو جھٹکا لگا اور پی آئی اے کے جہاز میں مجھ سے تین چار میٹر دور کھڑی محترمہ نصرت بھٹو ( مرحومہ ) کالا لباس زیب تن کیے غصہ سے

Read more

مولانا فضل الرحمان: ’طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اُترا جائے‘

جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اترا جائے۔

Read more

لیاقت علی خان سے عمران خان تک: پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم قتل بھی ہوئے اور قتل کی سازش کی آوازیں بھی اُٹھیں۔ یوں عمران خان جب یہ کہتے ہیں کہ اُن کے قتل کی سازش ہو رہی ہے تو اس بات پر یقین کرنے والوں کے پاس مضبوط تاریخی استدلال موجود ہوتا ہے۔

Read more

یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

کیا یہ سچ نہیں کہ اس ملک کے لوگ پیشانی ٹیکنے کی جبلت لے کر پیدا ہوئے ہیں، جس پتھر کو چاہیں خدا بنا لیں۔ مرشد اقبالؒ نے سمجھایا تھا: یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات لیکن ہم بدبخت سمجھے بھی تو کیا سمجھے۔ ایک خدا کو ماننے کی بجائے کوئی نہ کوئی خدا ماننا ضروری ٹھہرا۔ لیکن اس میں سارا قصور ہمارا بھی نہیں۔ سنتے جائیں۔ یہ بھی تو

Read more

بھٹو کا جیالا اتنا ’جاہل‘ کیوں ہے؟

کچھ غیر جمہوری اور غیر منطقی سوالات اس طرح سے ہمارے مجموعی سیاسی بیانیے کا حصہ بنا دیے گئے ہیں کہ بڑے بڑے نابغۂ روزگار صاحبان علم اور دانشور حضرات بھی، کوئی کھوج کیے بنا، ان کا ڈھول پیٹتے نظر آتے ہیں۔ انہی میں سے ایک مشترکہ قومی سوال جو نسل در نسل سے اٹھایا جاتا رہا ہے، وہ یہ کہ بھٹو کے جیالے اس قدر ’ذہنی غلام‘ کیوں ہیں؟ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی صاحب سے کون واقف نہیں۔ وہ

Read more

بچکانہ سیاست: عمران خان بمقابلہ مریم صفدر

بچوں پر سیاست ”بچگانہ سیاست“ اگر ایک جانب عمران خان بنی گالہ میں آج کل سامنے لا رہا ہے یا ان بچوں پر سیاست یا بچگانہ سیاست کے پیچھے خود کو چھپا کر نمایاں کرنے کے جتن میں مصروف ہیں تو دوسری جانب مریم صفدر بھی بالکل اسی طرح کے سیاسی حربوں کے سہارے خود کو عوام میں مقبول ہونے کی کاوش میں مشغول ہے۔ اصل مسئلہ کیا ہے۔ وہ یہ کہ جب تک وہ برسر اقتدار رہتے ہیں تو

Read more

عمران خان کا نظریہ کیا ہے؟

عمران خان نوے کی دہائی کے آخری حصے میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے اور اپنی ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کے نام سے بنائی۔ سابق وزیراعظم جناب عمران خان پاکستان کے سیاسی افق پر باقاعدہ طور پر جنرل پرویز مشرف کے دور میں ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کا ناصرف خیرمقدم کیا بلکہ ان کے اقدامات کو سراہا۔ بقول ذرائع انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بھی دی گئی۔ وہ اپنی

Read more

غداری کا نقصان دہ کھیل

آپ کسی بھی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میں آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور دیکھتا رہوں گا۔ کیونکہ پاکستان میں اس بڑھتے ہوئے سیاسی شعور کو دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔ لیکن اس سیاسی شعور میں بہت سی قباحتیں بھی جنم لے رہی ہیں۔ جیسے کہ اب ہر جماعت والا دوسری جماعت والے کے لیے غدار اور ملک دشمن بن چکا ہے۔ کیونکہ اب اس سیاسی پاکستان میں ذرا سی مختلف رائے

Read more

سازشوں تلے پروان چڑھی نسلوں کا قصہ

سازشی مفروضوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تاریخی اعتبار سے سماجی و معاشی بحران کے دوران پنپتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کچھ اور ہی بتاتی ہے۔ سرحد کے اس پار کٹر مؤرخین اور ماہرین سیاسیات کا خیال ہے کہ پاکستان مسلمانوں کی کاوشوں سے زیادہ انگریزوں کی سازشوں کا نتیجہ ہے۔ سابق بھارتی وزیر، جسونت سنگھ اپنی کتاب Jinnah: India۔ Partition۔ Independence میں رج رج کر قائد اعظم کی تعریفیں لکھنے کے باوجود وہ سمجھتے

Read more

ایک شیر ضیاء۔۔۔ دوسرا کون؟

آج صبح صبح نجانے کیوں ایک یاد ذہن کے کینوس پر اپنا سیاہ و سفید رنگ چھوڑ گئی۔ اپنا پہلا اردو سیریل جنگل میں نے ضیاء کے سفاک دورِ عروج میں لکھا۔ میری عمر اس وقت 26 سال تھی۔ ایک دن پی ٹی وی کراچی سینٹر سے کال آئی کہ اسلام آباد سے پی ٹی وی کے بڑے صاحب آئے ہیں اور آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ جی ایم کراچی سخت پریشان تھے کہ آپ کو آنا ہوگا، میری نوکری

Read more

عمران خان کو ملکی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فوری طور سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت فوری طور سے نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے بعد ملکی معاشی معاملات میں کچھ پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کو مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ یا تو اب کچھ مشکلات برداشت کرکے طویل المدت سہولت کا اہتمام کرلیا جائے

Read more

معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑی قوم کا مخمصہ!

آصف زرداری آج کل بلند ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ پاکستان آرمی کے ایک سینئر کمانڈر کے بارے میں بولا گیا بازاری جملہ اسی تکبر اور خود اعتمادی کا اظہار ہے جو ایک اندازے کے مطابق سال 2020 ء کے بعد شروع ہونے والی پسپائی کا نتیجہ ہے۔ فوج کی طرف سے آنے والا رد عمل مگر مجموعی طور پر صائب، متوازن اور عمومی طور پر مبنی بر حقیقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

Read more

غداری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

غداری کے تمغے، اوہ سوری الزامات، کو باقاعدہ شناخت اور اہمیت آج سے ساٹھ برس قبل وطن عزیز کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے سنہرے دور میں اس وقت ملی جب مادر ملت نے جنرل ایوب کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی جرات کی۔ گو کہ وہ الیکشن بھی جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف ادوار کے ریفرنڈم کی طرح ایک ڈرامہ ہی تھا جو اکثر ڈکٹیٹرز کرتے ہیں۔ الیکشن جیسا بھی تھا غداری کا لقب مادر ملت محترمہ

Read more

سیاست کی موجودہ صورتحال اور انتخابی اصلاحات

پی ٹی آئی کی حکومت کو عدم اعتماد سے چار سال مکمل ہونے سے پہلے ہی ہوشربا مہنگائی کا جواز بنا کر فارغ کر دیا گیا۔ جسے سابقہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی نے امریکہ کی سازش قرار دیا۔ مگر نہ ہی وہ سازش ثابت کر پائے نہ ہی انہوں نے عدم اعتماد کو قبول کیا۔ وہ مختلف حربوں سے تحریک عدم اعتماد کو روکنے کی کوشش کرتے رہے لیکن سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے

Read more

موجودہ معاشی مسائل سے کیسے نکلا جائے

ملک کو درپیش موجودہ معاشی مسائل کے حوالے سے دو طریقے اہم ہیں۔ یعنی کم مدتی منصوبہ بندی اور طویل مدتی منصوبہ بندی۔ دونوں میں اس بات کو اہمیت دی جاتی ہے کہ ملکی معیشت کو کس طرح مضبوط کر کے عوام کو مہنگائی سے ریلیف دیا جائے۔ جس کے لئے کچھ چیزیں ہمیں ماضی سے لینی پڑیں گی جن کا تجربہ خاصا حوصلہ افزا رہا تھا۔ مگر بدقسمتی سے وہ منصوبے جاری نہ رہ سکے۔ ان میں ایک منصوبہ

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

بھارت کی آبی جارحیت

ایسے تو قیام پاکستان کے بعد سے ہی پانی کی تقسیم کا مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا لیکن اس تنازع میں میں بڑے اتار چڑھاؤ آتے رہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس خطے کے اکثر دریا ہمالیہ کے پہاڑوں سے نکلتے ہیں اور ان کے منبع زیادہ تر بھارت میں واقع ہیں۔ گو کہ 1960 میں جنرل ایوب خان اور بھارتی وزیراعظم نے سندھ طاس معاہدے پر دست خط کیے تھے تاکہ اس مسئلے کا کوئی دیر پا حل

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

تاثر مضبوط ہوتا ہے یا حقیقت؟

تاثر پروپیگنڈے سے بنتا ہے، جس کا پروپیگنڈا جس قدر منظم، مسلسل اور تکنیکی لحاظ سے کامل ہو گا، اس فرد یا ادارے کے بارے میں لوگوں کی رائے اتنی اچھی (یا بری) ہوگی۔ تاثر اکثر اس وقت زائل ہوتا ہے جب کوئی دوسرا پروپیگنڈا پہلے کی جگہ لے لیتا ہے۔ ایک شخص خود اپنے بارے میں جو تاثر رکھتا ہے وہ کچھ زیادہ ہی مثبت ہوتا ہے حالاں کہ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ خلق خدا اس کے بارے

Read more

لانگ مارچ: یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

ایسا لگتا ہے کہ جلد اسلام آباد اگست 2014 کے واقعات کو دوبارہ عکس بند ہوتے ہوئے دیکھے گا۔ اب اس میں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آنے والے احتجاج یا لانگ مارچ کو پہلے کی طرح حساس ادارے کے سربراہان کی مدد و کمک حاصل ہو گی یا عمران خان کو یہ معرکہ اکیلے ہی سر کرنا ہو گا۔ اگر سیاسی چالوں کے ماہر ان کہنہ مشق شخصیات اور اہم ریاستی اداروں کی مدد کے باوجود اگست 2014

Read more

جنرل فیض حمید کے بارے میں سیاسی گفتگو کیوں ہوتی ہے؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر پاکستانی سیاست دانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سیاسی گفتگو میں فوج کو ملوث کرنے سے باز رہیں اور فوجی افسروں کا نام لے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کا طریقہ ترک کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے علاوہ میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ سیاست دانوں نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ کرنے

Read more

کیا حکومت کی موجودہ تبدیلی اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت تھی

پاکستان اور انڈیا ایک ہی دن آزاد ہوئے تھے۔ انڈیا میں پہلا جنرل الیکشن 1951 میں کرایا گیا جبکہ پاکستان میں پہلا جنرل الیکشن دسمبر 1970 میں ہوا۔ یعنی پاکستان کے وجود میں آنے کے پہلے چوبیس سال تک جنرلز نے جنرل الیکشن ہونے ہی نہ دیا۔ اس لیے ہم پاکستانی عوام الیکشن اور ووٹ کی عزت سے ناواقف ہی رہے۔ اور پھر 1970 میں جب الیکشن ہوا بھی تو اسے قبول ہی نہ کیا گیا۔ ووٹ سے واقفیت ہی

Read more

عمران خان کا نعرہ بھٹو

آج کل عمران خاں خود کو بھٹو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس مہم کا باقاعدہ آغاز پریڈ گراؤنڈ میں ایک خط لہرا کر کیا گیا۔ بھٹو کے بغیر پاکستانی سیاست کا ہر پہلو نامکمل دکھائی دیتا ہے۔ ’زندہ ہے بھٹو زندہ ہے‘ کے معروف نعرہ کی حقانیت کا یہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اس نعرہ پر پچھلی دہائی میں پی ٹی آئی میمز بناتی رہی ہے۔ پاکستان کے ہر حکمران کو بھٹو کا زندہ ہونا

Read more

خالد سعید: دو صدیوں کا معمار!

بے نظیر بھٹو شہید، لیڈی ڈیانا دونوں کی نا وقت جدائی میں ایک قدر مشترک تھی۔ دونوں کے لیے عام انسانوں کی آنکھیں بے ساختہ چھلک پڑیں۔ یہ رتبہ بلند کسی تخت نشیں کو نہیں مل سکتا۔ اس کے لیے ایڈز اور کینسر سے لڑتے بچوں کو گلے لگانا پڑتا ہے، یا پھر افتادگاں خاک کے درجے پر اترنا پڑتا ہے۔ اور پھر ایدھی بابا بھی اسی دائرہ عشق میں آتے ہیں۔ اگر ان کو عوامی انداز میں رخصت کیا

Read more

زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ پہننے والا جانتا ہے کہ جوتا کہاں کاٹتا ہے۔ جوتا نہ ہو گیا کتا ہو گیا۔ اسی انگریزی کا ایک اور محاورہ بھی ہے کہ بھونکتے ہوئے کتے کاٹا نہیں کرتے اس پہ استاد پطرس بخاری نے خوب کہا تھا کہ ’یہ بجا سہی لیکن کون جانتا ہے کہ ایک بھونکتا ہوا کتا کب بھونکنا بند کر دے اور کاٹنا شروع کر دے‘ ۔ ایسا ہی حال کئی دن ہم پہ بیتا۔ پہلے پہل

Read more

سفیر کی آپ بیتی: بھٹو کی ہزار سالہ جنگ اور یحییٰ خان کی سوویت صدر سے جھڑپ

”چمن پہ کیا گزری“ ہمارے ایک نامور سفیر سلطان محمد خان کی سرگزشت سفارت کاری ہے۔ کتاب کا نام حبیب جالب کے اس شعر سے لیا گیا ہے۔ ہم گزر کر خزاں سے آئے ہیں ہم سے پوچھو چمن پہ کیا گزری پاکستان کی وزارت خارجہ میں آپ نے اپنی خدمات کا آغاز قیام پاکستان کے ساتھ ہی کیا۔ مختلف ممالک بشمول امریکہ میں سفیر ہونے کے علاوہ 1970 تا 1972 سیکریٹری خارجہ رہے۔ 1976 میں پنشن یاب ہوئے لیکن

Read more

محسن نقوی اور سید فخرالدین بلؔے فیملی داستان رفاقت (2)

سید محسن نقوی کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انھوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے۔ محسن نقوی 5، مئی 1947 ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے

Read more

خط بنام عامر خاکوانی صاحب

محترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا

Read more

”تاحکم ثانی“ والا معاملہ

وقت یا سادہ لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے ہاں حکومتیں بدلنے کے ساتھ ”غداروں“ کی فہرستیں بھی تبدیل ہوجایا کرتی ہیں۔ چند سیاست دان اگرچہ اس ضمن میں ”دائمی“ شمار ہوتے رہے ہیں۔ مثال کے طورپر جب پانچویں جماعت سے میرے والد مرحوم نے مجھے باآواز بلند ہمارے گھر آنے والے تین اخبارات پڑھنے کو راغب کیا تو میٹرک تک پہنچتے ہی میں نے طے کرلیا تھا کہ پاکستان میں خان عبدالولی خان نام کے ایک سیاستدان ہیں۔وہ

Read more

دانتوں کے درمیان گوشت کا ٹکڑا

روزمرہ زندگی میں جب پہلی بار کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو اس کے لباس بیٹھنے کے انداز اور گفتگو کے آداب سے اس کے مہذب یا غیر مہذب ہونے کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ برطانیہ کے نیو کیسل یونیورسٹی میں لسانیات کے پروفیسر میگی ٹالر مین کے مطابق دنیا میں ”بنی نوع انسان قوت گفتار کی بدولت تمام جانوروں میں افضل مقام رکھتا ہے۔ جبکہ دیگر مخلوقات پیغام رسانی کا کام آوازوں سے لیتے ہیں“ ۔ بات کرنے کی

Read more

میر جعفر و میر صادق کون؟

جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے عمران خان سے اقتدار چھینا تو تو ان کا ٹارگٹ پاکستان کی تین شخصیات تھیں بندوق کی شست پر تو آصف علی زرداری تھے ہی البتہ دوسری شخصیات میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمنٰ ہی جن سے انہوں نے نمٹنا تھا کبھی کبھار ان کا روئے سخن میاں نواز شریف بھی ہوتے لیکن جب عمران خان نے دیکھا کہ میدان خالی پڑا ہے انہوں نے رمضان المبارک میں پشاور، کراچی اور لاہور میں بڑے

Read more

انتقامی سیاست اور مذہب

ایک دفعہ ہمارے محلے میں ایک منشیات فروش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پڑا منشیات فروش کا دوسرا بھائی ایک گورنمنٹ سکول میں درجہ چہارم کا ملازم تھا۔ بھائی کے سلسلہ میں وہ بھی تھانے گیا۔ یقین جانیے جب وہ واپس آیا تو اس کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ میں نے اسے حوصلہ اور تسلی دی کوئی بات نہیں تھانے بھی انسانوں کے لئے بنے ہیں تو اس نے کہا آپ کو اندازہ نہیں

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

سیاست، سوشل میڈیا اور اخلاقیات کی پامالی

وطن عزیز کی سیاست میں عدم برداشت، گالم گلوچ، الزام تراشی، کردار کشی اور اخلاقیات کی پامالی کوئی نئی بات نہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ اس طرح کے افسوسناک واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی مخالفت میں اخلاقیات کی تمام حدوں کو پھلانگ کر کردار کشی کی بدترین مثالیں قائم کیں محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف غلط زبان استعمال کی گئی محترمہ بینظیر بھٹو کی عریاں تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھینکی گئیں مخالفین کے

Read more