سیاسی سرکس اور عام آدمی
پاکستان اس وقت انتہائی نازک مراحل سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ ایک مہینے سے ملکی سیاسی صورتحال عدم استحکام کا شکار ہے۔ ایک طرف سو کالڈ جمہوری تحریک سرگرم العمل ہے تو دوسری طرف ساڑھے تین سال تحت پر بیٹھنے والے عوامی سمندر کا سماں پیدا کر رہے ہیں۔ اس دوران کوشش کرتا رہا کہ اپنے خیالات ایک تحریر کی صورت میں قلم بند کر سکوں مگر امتحانات اور نجی مصروفیات نے یہ موقع نہ دیا۔ خیر ملک میں پچھلے
Read more


















































































