دہشت گردی کے شکار

وہ اپنے کندھوں پر تھیلا ڈالے دریا کنارے گھروں کی گلیوں میں در در پھر رہا تھا۔ شاید بچوں کے کھلونے بیچ رہا تھا۔ میں نے اسے تسلسل سے مسلسل ایک گلی سے دوسری گلی میں غائب ہوتا دیکھا۔ میں اس وقت سکون کی تلاش میں دریائے سوات کے کناروں بیٹھا ہوا تھا۔ اس بچے کے میلے اور پرانے کپڑے صاف عیاں کر رہے تھے کہ وہ تیرہ سالہ بچہ کن کن مشکلات کا شکار ہو کر صغرسنی میں دنیا

Read more

باجوڑ میں دہشت گردی

دس محرم الحرام یوم عاشور کا دن ہی گزارا کو 11 محرم الحرام کو باجوڑ میں کربلا برپا کردی گئی۔ اب تک 46 زائد بے گناہ معصوم لوگ شہید ہو گئے ہیں۔ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا اور دوران جلسہ خود کش حملے میں 46 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہداء میں 2 مقامی رہنما جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور

Read more

ایران میں شناسا (4)

بڑے شعرا کے کلام کی جہتوں کی اچھی اپلیکیشن یہاں۔ حافظ کے کلام سے لوگوں کے نصیب کی فال نکالتے سرزمیں ایران والے۔ نارسیپولس میں مدفون بادشاہوں اور عام لوگوں کی فال اس وقت کے نجومیوں نے نکالی تھی کہ صدیوں بعد ایک ملین تومان کا ٹکٹ خرید کر دنیا ان کی ہڈیوں سے عبرت پکڑے گی۔ نارسی پولس، مردہ لوگوں کی جگہ۔ ہزاروں سال پرانا قبرستان بمعہ کعبۂ زرتشت۔ دارس عظیم بھی ہڈیوں کی صورت یہیں فکس پیاڑ کے

Read more

دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان تعلیمی تفاوت

حالیہ دنوں میں، حکومت ہند نے دیہی نوجوانوں کو درپیش تعلیمی تفاوت کو دور کرنے کی فوری ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ایک بیان میں فرق کو پر کرنے اور تمام طلباء کے جغرافیائی محل وقوع سے قطع نظر، یکساں مواقع کو یقینی بنانے کے عزم پر زور دیا گیا ہے۔ مزید برآں، حکومت نےرورل ایجوکیشن ڈیولپمنٹ پروگرام متعارف کرایا ہے جس کا مقصد بنیادی تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانا، معیاری وسائل فراہم کرنا اور دیہی اسکولوں

Read more

کراچی کو درختوں کی مدد سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور انسان کا رہن سہن بھی تبدیل ہو رہا ہے یوں موسمیاتی تبدیلی انسان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ کرا چی پاکستان کا سب سے بڑا اور گنجان آباد شہر بن رہا ہے جہاں درخت کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور بڑے عمارتوں اور گنجان

Read more

محمود خان اچکزئی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ

ہم ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے پر تنقید کرنے کا حق بھی حاصل ہے۔ ہم کسی بھی مسلے کو سمجھنے کے لیے مختلف انداز فکر اختیار کر سکتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی رکھ سکتے ہیں۔ ہم پالیسیوں میں ایک دوسرے سے مثبت اختلاف کر سکتے ہیں۔ لیکن انسانی اقدار ہمیں اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ایسا کرنا بدترین قسم کی بے شرمی ہے

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (2)

ہماری درسگاہوں میں دی جانے والی تعلیم کا مقصد کبھی انسان کی کردار سازی اور شخصیت کو نکھار کر اسے پوری انسانیت کے لیے مفید بنانا تھا۔ اساتذہ طلبہ کے روحانی ماں باپ ہونے کے ناتے تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کی شخصیت اور روح کو نکھارتے، پھر ہم فتنوں سے بھرے ایک ایسے دور میں داخل ہو گئے جہاں تعلیم کا مقصد صرف ڈگری کا حصول بن گیا۔ اساتذہ کی اکثریت میں حقیقی استاد، کم اور خود غرض

Read more

پھوٹی کوڑی، دمڑی اور دھیلے

سیاست میں ادب سے رجوع کا حوالہ آج سے نہیں۔ گزرے وقتوں علم سے واقفیت رکھنے والے جید حضرات میدان سیاست میں اترتے رہے۔ اسی طرح قانون اور معیشت کی جانکاری بھی ان اصحاب کے لئے ضروری رہی ہے۔ سیاستدان کا مخاطب ہر طبقے سے تعلق رکھنے والا ہوتا ہے اس لئے اپنے بیان میں استعمال زبان کا خیال بھی کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں عموماً اور ہمارے ہاں خصوصاً کسی ادارے سے فارغ التحصیل یا سند یافتہ افراد

Read more

بین الاقوامی شہرت یافتہ فلمساز اور ہدایتکار ڈاکٹر حسن زی کی باتیں (4)

ڈاکٹر حسن زی کی گفتگو کا یہ چوتھا حصہ ہے۔ چوں کہ اب وہ امریکہ واپس جا چکے ہیں لہٰذا یہ بات چیت بذریعہ فون ہوئی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آج ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا بتا رہے ہیں : ” میں سان فرانسسکو اپنے ساتھ ایک خواب لے کر آیا تھا کہ فلمیں بناؤں گا۔ پچھلی اقساط میں سان فرانسسکو لائبریری کا ذکر ہو چکا ہے کہ کس طرح وہاں خاص طور پر سنیما کا شعبہ متعلقہ کتابوں سے بھرا

Read more

باجوڑ دھماکہ: ’دل میں یہ دعا کرتا گیا کہ اللہ کرے میرا بیٹا سلامت ہو، جب تابوت پر نظر پڑی تو حالت غیر ہو گئی‘

ابوذر لاڈلا بھی تھا اور بہنوں کا چہیتا تھا۔ جاوید محنت مزدوری کرتے ہیں اور ایک ریڑھی پر سامان فروخت کرتے ہیں۔ ان کی سات بیٹیاں ہیں۔ ابو ذر بڑی بیٹی سے ایک سال چھوٹا تھا۔ اس کی عمر لگ بھگ 13 سال تھی اور ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے دو ہی راستے، جیل یا وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا اصرار ہے کہ انھیں خالصتاً سیاسی بنیادوں پر غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے امریکہ کی ریاست آئیوا میں ایک تقریب میں ایک رات ڈونلڈ ٹرمپ سمیت درجن سے زیادہ ممکنہ صدارتی امیدواروں نے ایک تقریب میں تقاریر کیں اور ان سے صرف ایک نےسابق صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ تقریب میں موجود حاضرین نے اس پر ہوٹنگ شروع کر دی جس ظاہر ہوتا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ کی پارٹی پر کس

Read more

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو 'یرغمال' بنا رہا ہے

محققین کا کہنا ہے کہ چین بیرون ملک مقیم اویغوروں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی مہم چلانے والوں کی جاسوسی کریں۔ اور وہ ایسا چین میں ان کے اہل خانہ کو دھمکا کر کر رہا ہے۔ پناہ گزینوں اور کارکنوں نے بی بی سی کو بتایا کہ چین کے دھمکی والے ہتھکنڈے ان کی برادری کو توڑ رہے ہیں۔ جیسے ہی علیم کی والدہ کی سکرین پر جھلک نظر آئی انھوں نے کہا: ‘میرے پیارے

Read more

اسرائیل اور لبنان کیا پھر سے جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

سرحد کے قریب کے علاقوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں کے حالات کا غلط اندازہ لگانا کافی ممکن ہے اور جب چیزیں غلط ہوتی ہیں تو بہت جلد غلط ہو جاتی ہیں۔ بلیو لائن جنگ کا ایک ٹرپ وائر ہے، یعنی ایک ایسی جگہ جہاں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Read more

ونسنٹ وین گو کے اپنے بھائی تھیو کے نام محبت نامے

بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ونسنٹ وین گو ایک فنکار ہی نہیں ایک ادیب اور دانشور بھی تھے۔ ان کے اپنے بھائی تھیو کو لکھے ہوئے سینکڑوں خطوط اس حقیقت کے آئینہ دار ہیں۔ وین گو کے ان خطوط کی کیا اہمیت و افادیت ہے اس کے بارے میں مارک روزویل فرماتے ہیں کہ وہ خطوط ہم پر وین گو کی زندگی کے بہت سے راز منکشف کرتے ہیں۔ وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ وین گو

Read more

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘

سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جولائی میں کہا تھا کہ ان کو 57 خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کے 21 واقعات کی رپورٹ ملی ہیں۔

Read more

کل سب لو کی دعا مانگیں گے!

جنرل مشرف کا استقبال دل و جان سے ہوا تھا۔ امریکی اتحادی بننے پر بھی کوئی خاص مزاحمت نہ ہوئی۔ جلد ہی مگر اتحادیوں کے مابین اعتماد کا رشتہ کمزور پڑنے لگا تو وطن عزیز میں اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت نے ایک وبا کی صورت اختیار کر لی۔ اکیسویں صدی کا دوسرا عشرہ طلوع ہوا تو بداعتمادی عروج پر تھی۔ اسی دور میں بھارت کے اندر سرکاری سرپرستی میں فیک نیوز نیٹ ورک کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مغربی دارالحکومتوں

Read more

مہنگائی سے خوفزدہ مسلم لیگ نون کے امیدوار

مسلم لیگ (نون) کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین سرگرم افراد سے اتفاقا الگ الگ ملاقاتیں ہو گئیں۔ یہ تینوں 1990 ءکے آغاز سے قومی یا پنجاب اسمبلیوں کے انتخاب میں حصہ لیتے رہے ہیں۔ مرکز میں اہم وزارتیں انہیں کبھی نصیب نہیں ہوئیں۔ وہ اور ان کا خاندان مگر اپنے حلقوں میں نواز شریف کے ثابت قدم وفادار شمار ہوتے ہیں۔ ان میں سے کم از کم دو نے تمام تر دباؤ کے باوجود جنرل مشرف کے دور

Read more

کربلا، حسینی برہمن اور گنگا جمنا

اگر آپ کسی ہندو نام کے آخر میں دت، دات یا دتا کی کنیت پائیں تو سمجھ لیجیے کہ ان کا نسبی سلسلہ راہب دت سے جا ملتا ہے۔ جن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے سات بیٹوں کے ساتھ تجارتی حوالے سے کوفہ میں موجود تھے۔ یہ ساتوں بیٹے دت روایت کے مطابق اہل بیت کی دعا کا نتیجہ تھے۔ جب راہب کو خبر ملی کہ اہل بیت پر کوفہ کے نزدیک کڑا وقت ہے تو وہ

Read more

1688 سے 1663 تک اہم یورپی جنگیں

ویسٹ فیلیا امن معاہدہ ( 1648 ) کے بعد یورپ کی سیاست میں مختلف تبدیلیاں آئیں تھیں طاقت کے توازن، رسمی سفارتی سرگرمیوں اور باہمی معاہدوں جیسے نظام اور تصورات پنپنے لگے تھے۔ تاہم اس کے باوجود اہمیت جنگ کی رہی۔ مگر اس کے محرک مذیب یا مسلکی نظریات کے بجائے وراثتی تنازعات، علاقائی توسیع اور نو آبادیاتی اور سامراجی مفادات (وسائل۔ تجارتی شاہراہوں اور کالونیوں کے لیے مسابقت) یورپی طاقتوں کے مابین جنگوں کے بنیادی سبب رہے۔ انقلاب فرانس

Read more

جب محمد رفیع آخری سفر پر روانہ ہوئے

محمد رفیع کی 43 ویں برسی کے موقع پر خصوصی تحریر اس برس 31 جولائی کو دنیائے موسیقی کے عظیم ترین گائیک محمد رفیع کو ہم سے بچھڑے 43 برس ہو گئے ہیں۔ لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود رفیع کی ہردلعزیزی میں سر مو فرق نہیں آیا بلکہ ان کے مداحوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی ہی رہی ہے۔ یہ بات بلا خوف تردید کہی جا سکتی ہے کہ محمد رفیع برصغیر پاک و ہند کے سب

Read more

تشدد کا معاوضہ اور جج کی بے حسی

سرگودھا میں جج کی بیوی کے ہاتھوں قریب المرگ پہنچنے والی ملازمہ کو شدید انفیکشن، دونوں ہاتھ کئی مہینے پہلے ٹوٹ چکے ہیں۔ ڈاکٹرز خون میں انفیکشن ملنے کے بعد کینسر کے ٹیسٹ لے رہے ہیں۔ جج کی بیوی گرفتار ہوئی نہ اس نے ضمانت حاصل کی۔ مبینہ طور پر جج صاحب نے ملازمہ کی والدہ سے رابطہ کر کے معاوضہ لینے اور معاملہ ختم کرنے کی پیش کش کی۔ معاشرے میں اس خبر نے بچی کو انصاف کے حصول

Read more

باجوڑ دھماکے میں 44 افراد کی ہلاکت: ’میرے سامنے میرے شاگرد کی لاش پڑی تھی‘

صوبہ خیبر پختونخوا میں باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام کے مطابق ایک جلسے میں دھماکے سے کم از کم 44 افراد ہلاک اور100 زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی اتحادی جماعت کے کارکنان کی ہلاکت پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے وزارت داخلہ اور خیبر پختونخوا کی نگران حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔

Read more

کہیں دیر نہ ہو جائے

عام طور پر ہم معاشی ، معاشرتی مسائل پر بات چیت زیادہ کرتے ہیں اور انہی کو اہم مسئلہ گردانتے ہیں اور وہ بھی اجتماعی سطح پر انفرادی حیثیت میں تو صرف ہم مذاق ہی اڑایا کرتے ہیں ۔ علامہ اقبال نے کہا تھا کہ غربت تمام جرائم کی جڑ ہے آپ اس سے اتفاق کریں یا ن کریں بیروزگاری بذات خود ایک جرم سمجھا اور سمجھایا جاتا ہے اب یہ کافی حد تک نفسیاتی مسئلہ بھی بنتا چلا جارہا

Read more

محمد حمید شاہد کی کتاب: اندر کا آدمی

محمد حمید شاہد، یہ نام ادب کی دنیا میں یقیناً بہت پرانا ہے، نقاد بھی ہیں۔ مجھے ان کے نام اور کام سے واقف ہونے میں بڑا وقت لگا۔ بڑی مدت۔ مطالعے کا شوق رکھتے ہوئے، محمد حمید شاہد صاحب کے نام سے انجان رہنا ایک اپنی طرز میں نقصان تو ہے نہ! پہلی بار، ان کے نام سے واقفیت ہوئی جب ان کا ایک ناول ”مٹی آدم کھاتی ہے“ دیکھا۔ بک کارنر کے پورٹل پر۔ کتاب کا سرورق اتنا

Read more

شادی، سول پارٹنرشپ اور روایتی شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے جوڑے

پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد برطانیہ میں مقیم ہے لہذا یہ مضمون ان تارکین وطن کے لئے قانونی نقطہ نگاہ سے وہاں کے خاندانی نظام کو سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ اس مضمون میں انگلش قوانین کے حوالے سے خاندان بنانے والے تین اداروں (شادی، سول پارٹنرشپ اور روایتی شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے جوڑوں کے) بارے ابتدائی سطح کا تعارف پیش کیا گیا ہے تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ دور جدید میں

Read more

ایران میں شناسا (3)

سعدی و حافظ کے مسکن کو نہ دیکھا تو ایران میں کیا دیکھا، سو شیراز کی راہ لی۔ لاری اڈہ شہر سے باہر کوہ صفا کے دامن میں تھا۔ کوہ صفا پہ رات کو چوٹی تک ہری بتیوں سے روشن رکھا گیا تھا۔ اندھیروں کو روشن رکھنا، پابندیوں میں خود کو قائم رکھنا۔ ہونے اور رکھنے کا فرق ایرانی قوم نے سمجھ رکھا ہے شاید۔ ڈرائیور نے اڈے میں بس سروس والوں کے حوالے کیا کہ زبان نا آشنائی کسی

Read more

عالمی بیگانگی کے شاخسانے

کسی نجی ٹیلی ویژن پر پاکستان کی موجودہ معاشی سماجی اور سیاسی صورتحال پر معروف صحافی اور دانشور حسن نثار صاحب نے اپنے مخصوص جوشیلے اور شاعرانہ انداز میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا اصل المیہ یہ ہے کہ ”ہمارے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود کچھ بھی نہیں ہے۔ دعا ہے قبولیت نہیں، غذا ہے لیکن خالص نہیں، دوا ہے لیکن جعلی ہے اور اس میں اثر نہیں، مرض ہے لیکن علاج نہیں، عدالت ہے لیکن

Read more

نوجوانوں کے مسائل

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا نوجوانوں کے متعلق ایک شعر ہے۔ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند نوجوان کسی بھی خاندان، قوم، معاشرے اور ملت کا وہ ستارہ ہوتا ہے جو تاریکی میں چمک کر راہ کو روشن بنا دیتا ہے۔ اگر اس بات کا فکری تنوع میں جانا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شاعر مشرق نوجوانوں سے محبت رکھتے تھے۔ وہ اس بات سے بخوبی واقف تھے کہ ایک نوجوان قوم

Read more

ہیگل ایک فلسفیانہ معما (3)

آسکر وائلڈ نے کہا تھا: ”زندگی میں دو قسم کے المیے ہوتے ہیں، ایک المیہ یہ ہے کہ آپ کو زندگی میں وہ نہ مل سکے جس کی آپ خواہش کرتے ہیں اور دوسرا المیہ یہ ہے کہ آپ کو وہ سب کچھ مل جائے جس کو حاصل کرنے کی آپ کو شدید خواہش رہی ہو۔“ ہیگل کو دوسری قسم کا المیہ درپیش تھا۔ اپنا خواب پورا ہونے کے بعد ان پر دو قسم کے جذباتی دباؤ تھے۔ ایک اپنی

Read more

پوٹسدام میں ایک روز

موسم سہانا ہو۔ درجہ حرارت قابل برداشت ہو اور ”اپنی“ دنیا کے جھمیلوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو تو انسان کو دور دراز علاقوں میں جانا چاہیے۔ ہفتے کا دن تھا۔ ہم تین فیملیز نے، مشترکہ طور پر، برلن سے ملحقہ مشہور تاریخی شہر پوٹسدام کے مضافات میں، گوگل سرچ سے نکالے گئے ایڈریس، نیو مین نامی پھلوں کے فارم ( باغ) میں جانا اور وہاں خود پھلوں کو توڑ کر خریدنے کا پروگرام بنایا۔ میں کئی بار پوٹسدام جا

Read more

خالد فتح محمد کا افسانہ ”ہڈیاں“

زندگی اور موت دو حقیقتیں ہیں۔ نہ تو زندگی سے فرار ممکن ہے اور نہ ہی موت سے گلو خلاصی کی کوئی صورت۔ زندگی ارتقا کا نام ہے تو موت خاتمے کا استعارہ۔ وقت اور مادی ضرورت ایسے عناصر ہیں جو ایک طرف ارتقا کا باعث بنتے ہیں تو دوسری طرف انسان کی سوچ کو بدلنے میں بھی نمایاں کردار اداکرتے ہیں۔ سوچنے کے انداز بدلنے کا عمل آہستہ مگر بتدریج ہوتا ہے۔ یہی حقیقت ہے کہ وقت گزرنے کے

Read more

غیرمعجل مہر: کیا ایک غیرمنصفانہ قانون؟

پاکستانی قانون میں حق مہر کو مسلم فیملی لاز آرڈیننس، 1961 کے تحت تسلیم کیا گیا ہے۔ اس آرڈیننس، محمدن لاء، اور سپریم کورٹ آف پاکستان اور ہائی کورٹس کے رولز اور رولنگز کے مطابق، مہر رقم یا منقولہ و غیر منقولہ جائیداد یا ایک ایسا وعدہ ہے جو بیوی شادی کے معاہدے کی مد میں شوہر سے وصول کرنے کی حق دار ہے جس کی ادائیگی کو شادی سے پہلے فریقین کے ذریعے طے کرنا اور اس پر متفق

Read more

وی پی این کی کہانی

ہم میں سے ہر شخص نے اپنی زندگی میں کبھی نا کبھی وی پی این کا استعمال ضرور کیا ہو گا۔ زیادہ تر اس کا استعمال تب ہوتا ہے جب ہمیں کسی ممنوعہ ویب سائٹ تک رسائی چاہیے ہو لیکن کیا آپ جانتے ہیں ہم وی پی این کو بہت سے دیگر مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں وی پی این کی کہانی 1990 کے ابتدا سے شروع ہوتی ہے، وہ انٹرنیٹ کا ابتدائی دور تھا اور اسے

Read more

ڈی جی خان کی زینب کا دکھ

ایسی حقیقت ہے کہ مائیں بھی مر جاتی ہیں۔ اداس محرم کی شام غریباں میں اداسی میں گھرا ہوں۔ اداسی کا سبب زینب ہے۔ اک کربلا کی زینب، اک ڈی جی خان کی زینب۔ اس زینب کے دکھ سینکڑوں سال پہلے کربلا کی تپتی ریت پہ قربان ہونے والے خاندان کو بے بسی سے دیکھتی زینب سے ایسی مماثلت رکھتے ہیں کہ میں حیران ہوں۔ میں بارہا خود سے الجھا کہ میں کیوں پریشان ہوں میں نے خدا سے شکایتیں

Read more

برطانوی ہند سے تارکین وطن کینیڈا لانے والا جہاز “کوما گاتوہ مارو“ اور تحریک آزادی

ہانگ کانگ سے روانہ ہو کے شنگھائی اور یوکوہاما رکتا ہوا چارٹرڈ جاپانی بحری جہاز ”کوما گاتوہ مارو“ وینکوؤر، کینیڈا کی بندرگاہ سے باہر ہی روک لیا گیا تھا۔ اس پہ برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب سے تین سو چالیس سکھوں، چوبیس مسلمانوں اور بارہ ہندؤوں پہ مشتمل کل تین سو چھہتر غیر قانونی تارکین وطن، کینیڈا منتقل ہونے آئے تھے۔ کینیڈا کے مغربی ساحل پر تارکین وطن کی آمد اٹھارہ سو اکاون میں شروع ہوئی جب ریلوے لائن کی

Read more

راجہ ریاض بھی نہ ہوتا تو آپ کیا کر لیتے؟

جس طرح کا پارلیمانی ڈھانچہ اس وقت ہمارے ملک میں کام کر رہا ہے، اس کے معیار پر نہ راجہ صاحب کو اور نہ ہی ہم جیسے مبصرین کو کوئی ٹینشن ہے۔ اور ٹینشن ہو بھی کیوں؟

Read more

’حادثہ واپسی کے روز ہوا‘ بابو سر ٹاپ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے ایک خاندان کے سات افراد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی سرحد پر 13,691 فٹ کی بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ پر ایک حادثے میں پنجاب کے شہر ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

Read more

پہاڑوں کی انگڑائیاں (1)

قل سیروافی الارض فانظرو۔ (آپ فرما دیجیے زمین میں سفر کر کے دیکھو)، جب بھی یہ آیت میری نظر سے گزرتی، اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورتی، بکھری حکمتوں کو دیکھنے کے لیے ایسے ہی تڑپتی جیسے کسی پنجرے میں قیدی پرندہ۔ گھر کا ماحول سخت تھا۔ باہر آ نے جانے کی آ زادی کم تھی، تاہم میری قسمت میں تعلیمی سفر تو بہت رہا لیکن اس کی مسافت محدود تھی۔ اگر کبھی ٹرپ جاتا تو مجھے اجازت نہ ملتی تھی۔

Read more

ہمارے اجداد کا دور

  ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھااور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب ”اکیڈمی”کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے

Read more

بہاولپور یونیورسٹی اور بلا وجہ کا شور شرابا

بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل اور ایک جج کی بیوی کے ہاتھوں قریب قریب قتل ہو جانے والی بچی۔ سماج کے دو گھناؤنے چہرے، جتنی ویڈیو سامنے آئیں سب دیکھ کر دل بیٹھ جانے والی کیفیت ہے۔ جج کی بیوی تو بچ جائے گی ہم سب کو علم ہے اسے زیادہ انصاف کی تعریف کیا ہو سکتی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل وہاں پہنچ گیا ہے جہاں جتنے منہ اتنی باتیں۔ جو بھی موبائل پکڑا گیا اس کی میموری کتنی اچھی تھی کہ

Read more

’دہلی درشن‘ پر آئی کسان خواتین کا راہل گاندھی سے شادی کا سوال، ’آپ لڑکی ڈھونڈیں‘ سونیا گاندھی کا جواب

انڈیا میں دو ایسے لوگ ہیں جنھیں موسٹ الیجیبل بیچلر کہا جاتا ہے اور وقتا فوقتا ان کی شادی کی باتیں بھی گشت کرنے لگتی ہیں۔

Read more

بچے، غریب والدین اور سنگدل مالک!

تکون پرانی ہے اور بات بھی پرانی! لیکن جج صاحب کی بیوی کے ہاتھوں بچی پہ ظلم نیا ہے سو پھر سے زخم ادھیڑے لیتے ہیں۔ کہاں سے آتے ہیں امیر لوگوں کے گھروں میں بچے؟ غریب علاقوں سے۔ ماں باپ کیوں بھیجتے ہیں؟ اس لیے کہ ماں باپ کے پاس انہیں پالنے پوسنے کا انتظام نہیں۔ پیدا کیوں کرتے ہیں؟ پتہ نہیں۔ اور ماں باپ کو بھی پتہ نہیں۔ امیر لوگ بچے کیوں رکھتے ہیں؟ جیب بھاری ہے۔ علم

Read more

فوزیہ مینگل: ’قانونی پریکٹس شروع کی تو سننے کو ملا کہ یہ غیر مردوں کے ساتھ بیٹھتی اور باتیں کرتی ہے‘

ایڈووکیٹ فوزیہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میری نانی نے اپنے والد کی جائیداد میں حصے کے حصول کے لیے آخری سانس تک کوششیں کیں لیکن انھیں اپنی زندگی میں کامیابی تو نہیں ملی مگر اب وہ بیڑا میں نے اٹھایا ہے۔‘

Read more

شاہین کے ریزہ ریزہ خواب

دروازے پر دستک ہوئی۔ شاہین اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی، اس کی ماں اور بڑی بہن حلیمہ کے ساتھ گاؤں میں کسی کے گھر کام کرنے گئی ہوئی تھی۔ چھوٹے بھائی نے گھر کا دروازہ کھولا اور آ کر بتایا کہ کوئی سفید بالوں والا بندہ ہے جو امی کا پوچھ رہا ہے۔ شاہین بھائی کو ساتھ لے کر دروازے پر گئی اور کواڑ کھول کر باہر دیکھا۔ گلی میں سفید بالوں والے ایک صاحب کھڑے

Read more

ماسی جی کا آنگن اور ناظرہ قران (3)

تم جس بستی سے بیاہ کر ہمارے گھر آئی تھیں۔ وہ ارض پاکستان سے بھی کوئی سو سال پہلے کے زمانے کی عکاس تھی۔ وہاں کے بزرگوں کو اس بات پر بڑا فخر تھا کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ یہاں پر لڑکیوں کا کوئی سکول نہیں بننے دیا بلکہ اس بستی کی کسی ایک لڑکی کو بھی پڑھائی لکھائی کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا تھا۔ اس بستی کی تمام لڑکیوں کے لیے تعلیم کی اعلیٰ ترین ڈگری

Read more

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘

ایک نوجوان لڑکی، جنھوں نے اپنے دادا کو بچپن میں ریپ کرنے کے جرم میں جیل بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا، نے اپنی کہانی اس امید پر سنائی ہے کہ ایسے مقدمات میں متاثرہ افراد کی مدد ہو سکے۔

Read more

سفر پی ایم لیپ ٹاپ کی امید کا

کچھ ہفتوں قبل اڑتی اڑتی خبر سنی کہ وزیراعظم کی جانب سے مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ کو لیپ ٹاپ جیسی نعمت سے فیض یاب فرمایا جائے گا۔ خبر کی پرواز تکمیل کو پہنچی اور مستند ذرائع سے معلوم پڑنے پر یقین ہو گیا کہ یہ خبر مکمل سچائی پر مبنی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک کڑوا سچ بطور شرط منسلک تھا۔ وہ یہ کہ لیپ ٹاپ محض ہونہار طلبہ کو ہی تحفتاً پیش کیے جائیں گے

Read more

ہندوستان میں تاریخی کسان مورچہ: ڈاکٹر اشوک دھاولے سے مکالمہ

نوآبادیاتی دور میں برصغیر متحدہ ہندوستان پر انگریز سامراج نے قبضہ کیا تو وہ اسے سونے کی چڑیا کہتے تھے۔ یہاں کے مہکتے کھیت اور کھلیان سونے کے ذخیروں سے کم نہ تھے۔ ایک طرف ہمارے وطن کی انتہائی زرخیز مٹی اور جفاکش کسانوں کی محنت سے اگنے والے اناج کی بے پناہ پیداوار کی دنیا بھر میں زبردست مانگ تھی، تو دوسری طرف یہاں پیدا ہونے والی اعلیٰ معیار کی کپاس سے برطانیہ کی کپڑے کی صنعت کو خام

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے 1925 ء میں جامعہ عباسیہ ( المعروف بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ) کے نام سے الازہر یونیورسٹی مصر کی طرز پر درس گاہ قائم کی۔ ان کا خواب تھا کہ مصر کی طرح اس یونیورسٹی کا بھی دنیا میں نام ہو اور بہاول پور سمیت پورے جنوبی پنجاب خصوصاً سرائیکی علاقوں کی پسماندگی ختم ہو۔ اس کی سرپرستی کبھی مولانا شمس الحق افغانی شیخ الحدیث مولانا ادریس کاندھلوی، مولانا احمد سعید کاظمی

Read more

بچوں کے خلاف جنسی تشدد

آج بی بی سی پر ایک بجلی کی سی گزرنے والی رپورٹ پڑھی جس کے مطابق، 2023 کے پہلے ساڑھے پانچ ماہ میں پنجاب بھر سے 1390 بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ مزید یہ کہ صوبہ پنجاب میں بچوں کے خلاف ریپ کے 55 فیصد واقعات میں ہمسائے ملوث تھے! مدنظر رکھیے یہ پاکستان کے صرف ایک صوبہ کی رپورٹ ہے۔ کتنے واقعات ایسے ہوں گے جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے ہوں گے! پنجاب کے اکثر

Read more

اسلام اور فرقے

دینی لحاظ سے مسلمان ہونے کے ناتے کچھ ایسے مذہبی عقائد ہیں جس میں خوشی اور غم ایک وقت تھا جب سب مشترک ہوا کرتے تھے۔ مگر اب تو سب کی اپنی اپنی الگ دیوار گریہ ہے۔ انتشار و افتراق کا یہ عالم ہے کہ صف ماتم بھی جدا جدا ہے اور عیدوں کے خطبے بھی الگ یہی نہیں بلکہ روگ اور سوگ کے پیمانے اور افسانے بھی یگانہ و منفرد ہیں۔ موت اور اس کا سوگ منانے کے دس

Read more

کون بنے گا وزیر اعظم؟

ان دنوں وطن عزیز میں ایک موضوع بہت زیر بحث ہے کہ ملک کا۔ اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ خواہش مند افراد کی ایک لمبی فہرست ہے جو وزارت عظمیٰ کے امید وار ہیں۔ ایک کرسی ہے جس پے ہر سیاسی جماعت کا قائد خود بیٹھنا چاہتا ہے۔ قائد کی تو سمجھ آتی ہے کہ بحیثیت سربراہ کے یہ اس کا حق ہوتا ہے یہاں تو قائدین کے گھر کے افراد بھی اس چکر میں ہیں کہ ملک کی

Read more

سونے کی بالیاں

عید کی صبح تھی۔ وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی تھی۔ ہونٹوں پر لپ اسٹک، گالوں پر ہلکا سا غازہ، اور پلکوں پر مسکارے کی ہلکی سی تہہ تھی۔ وہ بہت کم میک اپ پسند کرتی ہے۔ چوڑیاں، مہندی، لمبے بندے کبھی بھی اس کی ترجیحات نہیں رہے ہیں۔ وہ ہمیشہ کم لیکن ایلیگنٹ پہننا چاہتی ہے۔ بھلے کپڑے ہوں، زیور ہوں یا جوتے۔ آج بھی اس کا یہی ارادہ تھا۔ موقع کی مناسبت سے معمول سے ہٹ کر تیار

Read more

دیوالیہ پاکستان اور اس کے شہزادے

پاکستان بہ مشکل یقینی دیوالیہ پن کو جل دینے میں کامیاب ہوا ہے لیکن ادائیگیوں میں ملنے والی دوستانہ توسیع، ظالمانہ انداز میں حاصل کیے جانے والے قرضے، سیاسی عدم استحکام میں اضافہ، بڑھتی ہوئی شرح سود اور آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی برقرار ہے۔ اس وقت بھکاری کے کشکول میں چند سکے ڈال دینے کے آئی ایم ایف کے معیاری طریقہ کار سے ہٹ کر یہ ملک کچھ نئے امکانات کی کھوج میں ہے۔ ہر طرف سے جکڑ لینے

Read more

عشق رسول (ص) پر گفتگو

ایک لکھاری کی تحریر اس کے مشاہدے، معلومات اور احساسات پر مبنی ہوتی ہے۔ کبھی کسی موضوع پر غور و فکر کے بعد لکھا جاتا ہے اور کبھی کوئی عنوان اچانک ذہن میں آ جاتا ہے۔ اگر بشر کے کسی عمل سے تکلیف محسوس ہو، سوتے میں آنکھ کھلے اور کوئی خیال آئے، یا جاگتے میں سوتا ہوا کوئی نظر آجائے تو پھر ہاتھ لکھنے سے اس وقت رکتا ہے جب سوچ اور مشاہدات تحریر کی شکل میں ڈھل چکے

Read more

ایران میں شناسا (2)

اصفہان نصف جہان، داخل ہوتے ہی لاہور نما لگا، جیسے شاہد رے سے لاہور داخل ہو رہے ہیں۔ مڈل کلاس سے علاقے اور مارکیٹوں سے ہوتے ہوئے اندرون شہر پہنچے اور پھر اندرون در اندرون کہ ہوٹل پرانے شہر کی تنگ گلیوں میں تھا جہاں گاڑی لانا شیریں کو رجھانے جیسا ہی تھا۔ ’عتیق ہوٹل‘ میں داخل ہوتے ہی یوں لگا جیسے پرانے ایران میں لوٹ آئے ہوں۔ شاید کسی پرانی سرائے کا پرانا پن برقرار رکھتے ہوئے جدید ہوٹل

Read more

پاکستان میں سکواش کی نشاۃ ثانیہ

پاکستان کے سکواش کے ابھرتے ہوئے نوجوان سپوت حمزہ خان نے گزشتہ اتوار کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں مصر کے محمد زکریا کو 3۔ 1 سے شکست دے کر 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائیٹل پاکستان کے نام کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ آخری بار کسی پاکستانی کھلاڑی عامر اطلس نے 2008 کے فائنل میں جگہ بنائی تھی جب کہ پاکستان کی طرف سے یہ ٹائیٹل آخری بار جان شیر خان نے 1986 میں

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ جھوٹا ہے

سلام عرض، یہ جو ان دنوں سوشل میڈیا پہ چل رہا ہے وہ سب جھوٹ ہے۔ سوشل میڈیا نے بھی کبھی سچ بولا ہے بھلا؟ میں خود ایک نامور یونیورسٹی کا فارغ التحصیل بندہ ہوں، مجھے سب پتا ہے۔ جس یونیورسٹی سے میں نے ڈگری کی، وہ اسلامیہ یونیورسٹی جیسی ہی تو ہے۔ ویسا ماحول، ویسی لڑکیاں، ویسے لڑکے اور ویسے ہی استاد۔ جب ہماری یونیورسٹی میں ایسا کچھ نہیں ہوا تو وہاں کیسے ہو گیا؟ سب لغو بات ہے

Read more

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیا

چین میں تائیوان کے تاجر کو پولیس افسران کی تصاویر لینے اور کیمرے لے جانے کی پاداش میں 14 سو دن چین میں گزارنے پڑے۔ اس مشکل وقت کے بارے میں تائیوان کے تاجر کیا کہتے ہیں؟

Read more

کیا کبھی بلوچستان کے لوگ بھی ہنسیں گے؟

پچھلے دنوں مجھے اسلام آباد سے کوئٹہ براہ ڈیرہ اسمعٰیل خان نئی سڑک سے سفر کرنے کا موقع ملا۔ اس سفر کی ایک وجہ تو کام کی جلدی تھی اور اس دوران کوئی جہاز کوئٹہ کے لئے دستیاب نہیں تھا، دوسری وجہ شوق سفر بھی ٹھہرا۔ جب سفر کرنا مقصود تھا تو سوچا پبلک ٹرانسپورٹ پر کیوں نہ کیا جائے۔ اسلام آباد سے کوئٹہ کے لئے نجی کمپنیاں موٹر کاریں چلاتی ہیں جو چار سواریاں اٹھاتی ہیں اور منزل مقصود

Read more

کاش بھٹو اور شریف فیملی بھی ایسے اقدامات کر لیتے

9 مئی 2023 کے واقعات سے پاکستان کا مضبوط ترین ادارہ ابھی تک سنبھل نہیں سکا۔ ادارے کی دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے حکومت کو گرفتاریاں کرنی پڑھ رہی ہیں، خوف پھیلایا جا رہا ہے، پارلیمنٹ میں اکثریت ہو یا نہ ہو ادارے کی مضبوطی کے لئے مختلف بل پاس کرائے جا رہے ہیں۔ 9 مئی کے نیم دلی سے بنائے گئے منصوبے نے اتنے شدید جھٹکے پہنچائے کہ دشمن اور دوست میں تمیز ختم ہو گئی۔ کسی

Read more

دُمانی کے دامن میں

چند سال پہلے کی بات ہے۔ جب پنجاب کے ایک کونے میں صحرائی علاقے کے ایک شخص کی پہاڑوں سے محبت نے جوش مارا تو اس نے اپنے ملک میں موجود اپنی پسندیدہ پہاڑی چوٹیوں کو قریب سے دیکھنے کی ٹھانی کیونکہ انہیں سر کرنا شاید اس کے بس میں نہ تھا۔ قاتل حسینہ عرف مرشد یعنی ”نانگا پربت“ اس لسٹ میں پہلے استھان پہ براجمان تھے سو کسی تیرتھ یاترہ کی طرح کڑی تپسیا کے بعد اس تک پہنچا

Read more

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر

اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہو گیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے بالکل مختلف ہے جو ہماری یادوں اور لا شعور میں بسا ہوا ہے۔ بلاشبہ وقت ہمیشہ بدلتا رہا ہے اور بدلنا بھی چاہیے لیکن گزشتہ دو تین دہائیوں میں زمانہ

Read more

قدیم روایت ’بیسا‘: جب البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کو ہٹلر سے بچایا

البانیہ کی قدیم روایت ’بیسا‘ جس کے مطابق جب وہ کسی مہمان کو پناہ دیتے ہیں تو اس کی حفاظت اپنی جان سے سے بھی زیادہ کرتے ہیں اور جس کے تحت انھوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران ہزاروں یہودیوں کو ہولوکاسٹ سے بچایا تھا۔

Read more

افغان پالیسی کے قبرستانی ہیولے (4 )

اخباری کالم تحریر کی دنیا کا عجیب الخلقت بچہ ہے۔ عبدالمجید سالک اور چراغ حسن حسرت کے قلم کی بدولت کتم عدم سے عالم ہست میں نمود ہوئی لیکن اسے صنف ادب نہیں کہہ سکتے۔ جو گرا پڑا ادیب کہیں بقیة السیف سانس لیتا ہے وہ اسے ادب قرار دینے پر بھڑک اٹھے گا اور صنف کی اصطلاح پر کشور ناہید نے کلیم داخل کر رکھا ہے۔ خدا خدا کر کے تانیثی ادب تک آئی ہیں ورنہ بھلے وقتوں میں

Read more

پاکستان کے نصر اللہ اور انڈیا کی انجو ’میڈیا کے دباؤ سے پریشان‘

نصر اللہ سخت غصے میں تھے۔ ان کے چہرے سے پریشانی صاف جھلک رہی تھی۔ انھوں نے بیٹھک میں آتے ہی سب سے مصافحہ کیا اور کہا کہ انھیں ’کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو رہا ہے۔‘

Read more

ہیگل ایک فلسفیانہ معما (2)

1870ء کی دہائی کے اوائل میں ہیگل، ہولڈرن اور شیلنگ، فریڈرک ہائینرک جیکوبی کی تحاریر اور ”نظریۂ وحدت الوجود کا تنازعہ“ جیسے موضوعات پر مباحث میں پوری طرح شامل ہو چکے تھے۔ جیکوبی نے ایک کتاب لکھی تھی جس میں اس نے انکشاف کیا تھا کہ لیسنگ ’وحدت الوجود‘ کا قائل ہے۔ لہٰذا سپینوسٹ ہے۔ ’ یہ خبر جرمنی کے فکری حلقوں پر ایک بم بن کر گری۔ کیونکہ لیسنگ ایک قابل احترام شخصیت کا مالک تھا۔ مگر سپینوزا کا

Read more

سیاست، قوانین اور مذہبی نظریات کا تصادم: سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

سویڈن میں حالیہ دنوں کے دوران قرآن نذرِ آتش کرنے کے متعدد واقعات کے باعث آزادی اظہار کے حوالے سے بحث ایک مرتبہ پھر سے مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں اس طرح کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

Read more

جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد کی دفعات شامل: ’انفیکشن کے باعث بچی کی طبیعت بگڑ جاتی ہے‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدّد کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں جو وحشیانہ تشدد، جسم کے اعضا ٹوٹنے سے متعلق ہیں۔

Read more

دوغلے معیارات پر پورے اترتے، دوسروں پر اعتراضات

ہم اٹھتے بیٹھتے اپنے قانون کے ناکارہ ہونے کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ قانون نام کی تو اس ملک میں شے ہی کوئی نہیں۔ نام کا قانون ہے۔ قانون گھوڑے بیچ کے سو رہا ہے۔ ہم غریبوں کے لیے کون سا قانون۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ الغرض جتنے منہ اتنی باتیں۔ سوال یہ ہے کہ اس قانون کو ناکارہ سے ناکارہ ترین بنانے میں ہاتھ کس کا ہے؟ آپ نے دیکھا ہو گا اور نہیں دیکھا تو دیکھ لیجیے

Read more

ترقی کی راکٹ سائنس۔ امید کا سفر

گوتم بدھ کا قول ہے کہ زندگی تمام دکھ ہے اور دنیا دکھوں کا گھر ہے۔ ، شیکسپیئر نے کہا کہ When sorrows come، they come not single spies، but in battalion ( غم جب آتے ہیں تو قطار اندر قطار آتے ہی) ۔ جب کہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، میں کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ مزید یہ کہ کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا اور

Read more

ایران میں شناسا-1

انسان کے ماں باپ کی طرح اس کی پیدائش کی سرزمین بھی اس کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ ہاں زندگی کے میلے میں کس سٹیج پر رقصاں ہونا ہے، اس کی چوائس کئی مرتبہ تقدیر ضرور انسان کے ہاتھ میں دیتی ہے۔ میرے ہاتھ بھی تقدیر نے یہ موقع دیا۔ اپنی سرزمین چاہے ماں جیسی نہیں بھی تھی، میرا انتخاب ٹھہری۔ کپلنگ نے کہا تھا کہ مشرق اور مغرب کی روح ہی جدا ہے۔ شاید روح کی یہی فرکشن مجھے

Read more

ناول مکھوٹا پر تبصرہ

ڈاکٹر نجیبہ عارف ان چند متاثر کن شخصیات میں سے ہیں، جن سے ہمیں عقیدت و محبت ہے اور جو ہمیشہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتی ہیں۔ اللہ پاک ہماری پیاری میڈم کو دین و دنیا میں ہمیشہ ممیز و سرفراز رکھے، آمین! چند ماہ قبل ہم نے میڈم کا تحریر کردہ اپنی نوعیت کا منفرد ناول ”مکھوٹا“ خریدا، میڈم کی تحریر سے عقیدت اور تحریر کی غیرمعمولی ادبیت و جاذبیت کے سبب کم وقت میں قرات مکمل کر لی۔

Read more

آج کی نسل میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

کسی بھی معاشرے کی کی ترقی کا انحصار وہاں کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ آج کل کے دور میں بچوں اور نوجوانوں کی زندگی چیلنج بن چکی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ کئی نفسیاتی، اور معاشرتی دباؤ کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں اور نوجوانوں کو خودکشی کی راہ میں دھکیلنے والی وجوہات کئی ہیں۔ جو ان کی زندگیوں کو مشکلات کا شکار بنا رہی ہے۔ اس مسئلے کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیوں آج کی نسل

Read more

ذلتوں کے اسیر؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! نویں قسط

ثانیہ ہسپتال میں مردہ بچے کو جنم دیتی ہے اور اکیلے ہی اس کی تدفین کر دیتی ہے۔ بچے کی موت پہ اس کا ظاہری اطمینان اس کے اندر موجود درد کے طوفان کی عکاسی کرتا ہے، جب وہ کہتی ہے اگر وہ بچ جاتا تو اس کا زندہ رہنا بڑا مشکل ہوتا۔ زندہ رہنے کے لئے اسے پتہ نہیں کتنی بار مرنا پڑتا۔ یہ جملے ثانیہ کے کرب کی تصویر ہیں اور ان کے مطابق وہ خود زندہ تو

Read more

پولیس ایک ’مخبر‘ کے ذریعے اندھڑ گینگ کے سربراہ جانو اندھڑ کو ہلاک کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

رضوان عمر گوندل کے مطابق جانو اندھڑ، شہزادہ دشتی اور سومر شر کے سر پر حکومت کی جانب سے بھاری انعامی قیمت رکھی گئی تھی۔

Read more

ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کرنے والی کانسٹیبل سمیرا: ’ابو نے میرا ماتھا چوما مگر امی کو غصہ آیا‘

’ہم تین اہلکار معمول کے مطابق قصور روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے اور ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو روک کر ان کے چالان کر رہے تھے۔ ناکے پر ایک موٹر سائیکل روکی گئی جس پر اتفاق سے میرے والد صاحب ہی سوار تھے۔‘

Read more

’اپنا پرانا ونڈو اے سی ہمیں فروخت کریں‘: یہ کاروبار کیا ہے اور پرانے اے سی جاتے کہاں ہیں؟

ماحولیاتی ماہرین کے مطابق سکریپ سے مراد وہ انڈسٹریل ویسٹ ہے جسے ری سائیکل کر کے منافع کمایا جا سکتا ہے اور ماحول پر اس کے اثرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ مگر آئے روز پرانے اے سی کی خریداری میں دلچسپی کیوں بڑھتی جا رہی ہے اور یہ پرانے اے سے پھر کس قسم کے استعمال میں آتے ہیں؟

Read more

وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا

اگر مالکنسن ریپ کا اعتراف کرتے تو وہ بحالی کے پروگرام میں داخل ہو سکتے تھے اور ایک ماہر نفسیات سفارش کر سکتا تھا کہ انھیں سات سال کی کم از کم سزا کاٹنے کے بعد رہا کر دیا جائے لیکن انھوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔

Read more

شادی یا گڑیوں کا کھیل

چار بچوں کی ماں 27 سالہ سیما غلام حیدر نے پاکستان سے بھاگ کر ہندوستان میں سچن مینا نامی شخص سے شادی کرلی۔ پب جی کھیلتے کھیلتے دونوں کے درمیان محبت ہو گئی جس کے خاطر سیما نے اپنے شوہر ہی کیا اپنے مذہب اسلام تک کو چھوڑ کر ہندو دھرم اختیار کر لیا۔ ایک ہندوستانی لڑکی دو بچوں کی ماں انجو، اپنے فیس بکی دوست نصیر اللہ سے ملنے ضلع دیر بالا، صوبہ خیبر پختونخوا پہنچ گئیں۔ میڈیا کے

Read more

ایسے بیٹے روز پیدا نہیں ہوتے

جب پانچ ہزار طلب علموں کو ڈیجیٹل ہنر سکھانے والے اور لاکھوں ڈالرز کا زرمبادلہ پاکستان لانے والے استاد پر اپنے ہی ملک کی زمین تنگ کر دی جائیں۔ اور وہ یہ کہنے پر مجبور ہو جائے کہ ”ہم اپنا ملک چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں“ ۔ تو پھر لگتا ہے کہ جالب نے ٹھیک کہا تھا کہ یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر تنویر نانڈلہ نامی نوجوان جو ملتان کے ایک گاؤں

Read more

ہم کامیاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوکری یافتہ ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ آپ اپنے ہم عصروں سے ایک قدم آگے ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر سہیلیاں یا ملنے والے مجھے کہتے ہیں کوئی نوکری ہوتو بتانا۔ اگر چہ میں نے بے روزگاری کا سفر نہیں کاٹا مگر مجھے اندازہ ہے کہ پڑھائی سے نوکری تک کے سفر کے درمیان جتنی بے یقینی اور بے بسی ہوتی ہے وہ ہماری نسل کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ انسان اپنے آپ کو ناکارہ محسوس

Read more

جامعات میں نشہ و جنسی استحصال کیوں بڑھ رہا ہے؟

کچھ عرصہ قبل چیئرمین ایچ ای سی پنجاب ڈاکٹر شاہد منیر سے ایک ملاقات کے دوران میں نے پوچھا کہ جامعات میں منشیات کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ نوجوان لڑکیوں کو یہ لت زیادہ لگ رہی ہے۔ موصوف نے پاؤں پر پانی ہی نا پڑنے دیا اور میرے اس سوال کو محض خام خیالی، الزام اور جامعات کے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں جنوبی پنجاب کی سب سے پرانی، تاریخی اور اہم اسلامیہ

Read more

انڈیا کے ایل جی بی ٹی کیو جوڑے: ’میرے والدین مجھے غیرت کے نام پر قتل کرنے کے لیے تیار تھے‘

انڈیا کے دیہی علاقوں میں کسی خاتون کے لیے اپنی شناخت ایک ٹرانس مرد کے طور پر ظاہر کرنا یقیناً سنگین ردِ عمل کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

مذہب اور سائنس کا تقابل – ایک جائزہ

مذہب کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی ہی قدیم ہے یہی وجہ ہے کہ آگہی، شعور، معاشرت، معیشت اور اخلاقیات سمیت مذہب ہی انسان کا سب کچھ ہوا کرتا تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسانی سوچ نے فلسفہ اور منطق کو دریافت کیا جس سے مذہب کا اولین تقابل کیا جانے لگا لیکن تقدیس کے باعث اس تقابل کو قبولیت عامہ نہ ملی بلکہ یہ اعتراض محض اعتراض تک ہی محدود نہ رہا اور متقابلین کڑی اور جان لیوا سزاؤں کے

Read more

مارکیٹنگ اینڈ سیلز

اکثر جگہوں پر مارکیٹنگ اور سیلز کے دفاتر کا ایک ہی بورڈ لگا ہوتا ہے۔ کبھی فرق جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ مارکیٹنگ اور سیلز میں کیا فرق ہوتا، ہے۔ ایک ادارے کا میں ٹرسٹی ہوں اس کی میٹنگ میں ایک دوسرے ٹرسٹی جو کہ بہت ہی نفیس اور شاندار انسان تھے نے ایک بات پر سوال اٹھایا کہ یہ مارکیٹنگ اور سیلز کی ٹیم بنانے کا مقصد کیا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو اس کے فرق کا

Read more

امی کی موت اور 0.5 کی گولی کا سہارا

میری پیدائش سے لے کر رواں برس گیارہ جون تک میری ہر صبح کا آغاز ایک ہی انسان کو دیکھ کر ہو تا تھا اور وہ میری ماں تھی۔ اب وہ نہیں رہی۔ ہر کسی کے لاشعور میں کوئی نہ کوئی خوف ہوتا ہے، مجھے ہمیشہ امی کو کھونے کا خوف تھا، وہ بیمار ہو جاتیں تو میں گھر سر پر اٹھا لیتی، اس دن بھی میں اپنے چھوٹے بھائی کو تقریباً چیخ کر کہہ رہی تھی کہ تم جلدی

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل اور قانون کی بالادستی

ایک وہ ہیں کہ نیدرلینڈز کی ایک خاتون نے اپنے 8 سالہ بیٹے کی ڈارک ویب کے ذریعے اے کے 47 رائفل خریدنے کے جرم کو خود پولیس میں رپورٹ کیا، اور ایک ہم ہیں کہ ہمارے ایک وفاقی وزیر اپنے جواں سالہ بیٹے کو بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سکینڈل میں بچانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ باربرا جیمن نامی خاتون نیدرلینڈز میں ہیومن ریسورسز ایکسپرٹ ہیں، جنہوں نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے

Read more

مائی لارڈ۔ اوف مائی گاڈ

جی وکیل صاحب! آپ نے انسانوں اور بھیڑ بکریوں میں کوئی فرق سمجھ رکھا ہے کہ نہیں؟ چند لاکھ ایڈوانس دے کر پورے پورے خاندان کو نوکر بنا لیتے ہیں یہاں جنگل کا قانون ہے کیا؟ ( آواز میں اس قدر بیزاری اور کرختگی جیسے وکیل بذات خود مجرم ہو) سر اصل میں میرا کلائنٹ ایک ”لے مین“ ہے آپ کو علم ہی ہو گا دیہات میں یہی رواج رائج ہیں اس کی نیت غلط نہیں تھی مزاروں نے رقم

Read more

پشتون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کو عام انتخابات سے قبل کن چیلنجز کا سامنا ہے؟

پاکستان میں آئندہ انتخابات سے پہلے پشتون قوم پرست جماعت عوامی نینشل پارٹی کو اس وقت کئی چینلنجز کا سامنا ہے، جہاں ایک طرف مخالف سیاسی جماعتوں سے مقابلے کے لیے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس جماعت کے اندر سے اختلافات کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

Read more

ہیگل ایک فلسفیاتی معمہ ( 1 )

جرمن فلسفی، جارج ول ہیلم فریڈرک ہیگل، گزشتہ تین صدیوں کے دوران سب سے زیادہ جانے مانے اور سب سے کم سمجھ میں آنے والے فلسفی ہیں۔ ایک طرف جہاں وہ جرمنی میں وطن پرستی کی حمایت کرنے پر مورد الزام ٹھہرائے جاتے تھے وہاں نوجوان کارل مارکس کو جذبہ محرکہ فراہم کرنے پر قدر کی نگاہ سے بھی دیکھے جاتے تھے۔ اکیسویں صدی کے جدید فلسفے کے طلباء اور اساتذہ ہیگل سے محبت کریں یا نفرت، مگر ان کو

Read more

پدر سری نظام میں ٹرانس جینڈر صنف کی جدوجہد

سنہ 2018 پاکستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں جس لحاظ سے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا تعلق انسان کے بنیادی حقوق کی راہ میں حائل صنفی تفاوت سے ہے۔ جسے اس سال سرکاری اور سماجی تنظیموں اور عوام کی جانب سے نہ صرف موثر انداز میں اجاگر کیا گیا بلکہ اس حوالے سے قانون سازی کا بھی ایک تاریخی واقعہ پیش آیا۔ اس سال دو ایسے واقعات رونما ہوئے جنھوں نے فکر کی مسدود راہوں کو

Read more

عورت اور سماج

جب ہم سماجیات کہ بات کرتے ہیں تو سماج مختلف اکائیوں سے مل کر وجود میں آیا ہے۔ سماج میں دنیا کی تمام مخلوقات، انسان، جانور، چرند پرند و مختلف اقسام کی چیزیں شامل ہیں۔ لیکن ان سب کا محور انسان ہیں اور انسان کو ہم مختلف صنفی بنیادوں پر تقسیم کرتے ہیں۔ انسانوں میں صنفی بنیاد پر، مرد، عورت کی ایک واضح تفریق پائی جاتی ہے اور وقت فوقتا ان کو ان کے کام و حیثیت کی بنیاد پر

Read more

موٹی لڑکی

موٹی لڑکی؟! جی جی موٹی لڑکی۔ جب میں نے اپنا افسانہ ”اوبیسٹی“ لکھا تو بظاہر بیٹی کا ایک بے ضرر جملہ مجھے جذب کے کسی اور جہان میں لے گیا، آنکھ کھلی تو میں 2033 یعنی دس سال آگے کھڑی تھی جہاں اوبیسٹی ایک مسئلہ تھا مگر مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ مسئلہ دور حاضر کا بھی اہم مسئلہ بن چکا ہے۔ مختلف چینلز سے اس وقت موٹی خاتون کو لے کر اور باڈی شیمنگ کی مذمت کرتے ہوئے

Read more