شدت پسندی کا علاج تلاش کرنا ہو گا

پاکستان کا ایک بنیادی مسئلہ انتہا پسندی اور شدت پسندی پر مبنی رجحانات ہیں۔ یہ مسئلہ محض مذہبی ہی نہیں بلکہ سیاسی، لسانی، علاقائی اور فرقہ وارانہ انتہا پسندی سے بھی جڑا ہوا ہے۔ ہمیں مرض کی شدت کا تو اندازہ ہے لیکن اس مرض کی درست تشخیص اور اس کے موثر علاج کرنے پر ہمیں کئی حوالوں سے داخلی تضادات، کمزور سیاسی کمٹمنٹ اور قومی عدم ترجیحات کا فقدان غالب نظر آتا ہے۔ اس مسئلہ نے ہمارا مقدمہ محض

Read more

مسکان خان اور پاکستان میں اقلیتوں کی صورت حال

9  فروری کو بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کالج کی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک مسلمان طالبہ اپنے کالج کی پارکنگ میں داخل ہوتی ہے۔ لڑکی کے پیچھے نارنجی پٹکے لپیٹے لڑکوں کا ایک گروپ جے سری رام جے سری رام کے نعرے لگا کر اسے ڈرا رہا ہے۔ وہ لڑکی شرپسندوں سے ڈرنے کی بجائے ان کا سامنا کرتی ہے اور اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعرے لگانے لگاتی ہے۔ ایک ہی لمحے میں یہ منظر یک طرفہ

Read more

پاکستان میں مشتعل ہجوم آخر قانون ہاتھ میں کیوں لیتا ہے؟

پاکستان میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ سزا اور جزا کا فیصلہ یہ ہجوم اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور نہتے شہری، جو عام طور پر معصوم ہوتے ہیں، ایسے ہجوم کے جبر کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔

Read more

مغرب اور روس سے مثبت اشارے

روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے گزشتہ سال کے اواخر میں کہا تھا کہ پیغمبر محمد (ﷺ) کی توہین تخلیقی آزادی کے زمرے میں نہیں آتی۔ انہوں نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران میں کہا کہ، محمد ﷺ کی توہین، ”مذہبی آزادی اور مسلمانوں کے مقدس جذبات کی خلاف ورزی ہے۔“ اس موقع پر روسی صدر نے نازیوں کی تصویریں ”لافانی رجمنٹ“ سمیت مختلف ویب سائٹس پر پوسٹ کرنے پر بھی تنقید کی، جو ویب سائٹس دوسری جنگ

Read more

کے پی بلدیاتی الیکشن میں بیچے گئے پیغمبروں کے خواب اور نتائج

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی نے میدان مار لیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے دل پہ پتھر رکھ کر اس جیت کو تسلیم کر لیا ہے کہ جے یو آئی کے نمبر پورے ہیں۔ ہمارا سیاسی شعور اب تک اتنا ہی جان پایا ہے کہ نمبر پورے ہوں تو جیت آپ کی ہوتی ہے اور یہ کہ جبر و استبداد کا مکمل حق آپ کو حاصل ہو جاتا ہے۔ ہندوستان کے گزشتہ انتخابات

Read more

عشق وہ کار مسلسل ہے… راشد رحمن کی جدوجہد

دسمبر کے آغاز میں سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا اور دسمبر کے اواخر میں راشد رحمن کے بارے میں توصیف احمد خان کی لکھی ہوئی کتاب میرے سامنے آئی تو مجھے یوں لگا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توہین مذہب کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے اور اور اس قانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مجھے نہیں معلوم آج

Read more

حرمت رسول ﷺ کے حق میں روسی صدر کا بیان

وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان کا خیر مقدم کیاہے کہ’ پیغمبر اسلام کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے‘۔ عمران خان اسلام اور مسلمانوں کے نمائیندے کے طور پر مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کے خلاف مقدمہ پیش کرتے رہتے ہیں اور ان کا مؤقف رہا ہے کہ مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی سے مسلمانوں کے حقوق

Read more

روسی صدر کا پیغمبر اسلام پر بیان، وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر پوتن کے پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ توہین رسالت کا مطلب اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔

Read more

ہم شرمسار ہیں

ایک خاص طرز عمل ثقافت رہن سہن ایک سوچ ایک عمل اور مشترکہ مفادات کے حامل لوگوں کے خاص گروہ کو قوم کہا جاتا ہے۔ لفظ قوم کی اہمیت کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوتا ہے جب ایک قوم ہجوم کی شکل اختیار کر جائے۔ ہجوم لوگوں کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جس کی کوئی سمت نہیں ہوتی ہے جو مار جلاؤ گھیراؤ پر یقین رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم ایک قوم سے مختلف گروہوں میں تقسیم ہو

Read more

قوم بے سکون ہے

سانحہ سیالکوٹ نے ہر ذی شعور کو ایک بار پھر احساس دلوایا کہ معاشرہ کسی سلگتے آتش فشاں کی مانند بن چکا ہے جس کے دہانے سے ابلتا لاوا بے گناہوں کو جھلسا رہا ہے۔ ایک بے گناہ، لاعلم شخص جس نے شاید تصور میں بھی مقدس ہستیوں کی توہین بارے نہ سوچا ہو اسے بیچ چوراہے نذر آتش کر دیا جائے اور پھر اس کے گرد موت کا رقص ہو ’ایسا کسی تہذیب یافتہ سماج میں نہیں ہوتا۔ چشم

Read more

سانحہ سیالکوٹ کے دو اہم پہلو

کالم لکھ چکا تو سانحہ سیالکوٹ کی اطلاع ملی۔ اطلاعات ہیں کہ سیالکوٹ کی ایک مشہور فیکٹری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلم کو مبینہ توہین رسالت کے ارتکاب پر قتل کر کے اس کی نعش کو آگ لگا دی گئی، بلکہ جو ویڈیوز موصول ہوئیں اس میں جلائے جانے کے بعد بھی مقتول کے منہ پر لوگوں کو ٹھڈے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دل نے مجبور کیا کہ اس حساس مسئلے پر قلم

Read more

سانحہ سیالکوٹ۔ ایک چیلنج

یوں تو پاکستان مذہبی انتہا پسندی اور تشدد پسندی کی وجہ سے پوری دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے مگر سیالکوٹ کے المناک سانحہ نے اس شہرت میں اور اضافہ کر دیا کہ رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی۔ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کو مزید پھیلنے سے روکنا حکومت کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کا تدارک اسی طرح ممکن ہے کہ اس سانحہ کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دے کر تمام دنیا کے سامنے سر

Read more

آزاد بنگلہ دیش پر ایک نظر

انگلینڈ میں اپنے چند سالہ قیام کے دوران میرے بھانت بھانت کے دوست احباب بنے۔ جن میں سے چند ایک سے دوستی آج بھی اسی طرح تروتازہ ہے جیسی دو دہائیوں قبل تھی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میری یہ دوستیاں انڈین اور بنگلہ دیشیوں کے ساتھ آج بھی قائم و دائم ہیں جو کہ ہمارے دشمن ممالک گردانے جاتے ہیں۔ انڈین دوست بنانے میں کوئی تگ و دو نا کرنی پڑی کہ ”تقسیم، قتل و غارت گری اور

Read more

سانحہ سیالکوٹ

سیالکوٹ سانحے کے بعد شدید ترین شرمندگی ندامت اور مایوسی کی گرفت میں رہا۔ تین تک سوچتا رہا اس متعلق کیا لکھا جائے؟ الفاظ نہیں مل رہے تھے کہ اس سفاکیت اور جہالت سے بھرپور رویے کے بارے اپنے خیالات بیان کر سکوں۔ بطور ایک پاکستانی شہری آج ہماری مجموعی اخلاقیات جس سطح تک پہنچ چکی ہے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کی کیا مذمت کی جائے؟ تشویش کی بات یہ ہے کہ آج تک ہم اپنے اعمال سے

Read more

سانحہ سیالکوٹ سے سانحہ سیالکوٹ تک!

ایک دہائی بعد سانحہ سیالکوٹ نے سانحہ سیالکوٹ کی یاد تازہ کردی۔ 4 دسمبر کو سیالکوٹ کی فیکٹری سے انسانیت کا جنازہ جس دھوم سے نکلا اور جس بربریت کا مظاہرہ دیکھا گیا، جس درندگی سے انسانیت کو آگ لگائی گئی بالکل اس ہی طرح اکتوبر 2010 میں بھی سیالکوٹ کے گاؤں بٹر میں ایک جنونی جتھے نے دو سگے بھائیوں پر ڈکیتی کا الزام لگا کر ان کو مار مارکر ہلاک کر کے لاشوں کو لٹکا دیا۔ دل دہلانے

Read more

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا وحشیانہ قتل

 4دسمبر کو سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں پروڈکشن مینجر کے طور پر کام کرنے والے سری لنکن شہری پریانتھا معمول کے مطابق کام پر آئے لیکن انہیں کیا علم تھا کہ اپنے وطن سے دور یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہو گا۔ اسی فیکٹری میں کام کرنے والے پروڈکشن سپر وائزر نے ان پر توہین رسالت کا جان لیوا الزام لگا دیا اور ہجوم کو اکٹھا کرنے لگا۔ مذہب کے نام پر وحشیانہ حد تک جذباتی ہونے والی

Read more

فضل الرحمن صاحب، آپ بھی توہین مذہب کے الزام سے محفوظ نہیں ہیں

مجھے سائنسی کانفرنسوں میں شرکت کے لئے مختلف ممالک میں جانے کا موقع ملا ہے۔ آج سے تقریبا دس گیارہ برس سری لنکا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں بھی شرکت کا موقع ملا۔ میرے لئے یہ ایک منفرد تجربہ تھا۔ اس وقت سری لنکا میں تازہ تازہ خانہ جنگی ختم ہوئی تھی اور پاکستان نے اس جد و جہد میں سری لنکا کی مدد کی تھی ۔ دنیا کے اکثر ممالک میں تو سبز پاسپورٹ دیکھتے ہی شک و

Read more

وزیر اعظم اور علما کے بیانات: اصل سوالات حل کئے بغیر مذہبی تشدد روکنا ممکن نہیں

آج دن کے دوران دو اہم واقعات رونما ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ سیالکوٹ سانحہ نے قوم کو بیدار کردیا ہے اور اب وہ اپنی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ ملک میں رونما نہیں ہونے دیں گے۔ اس سے پہلے مختلف مکاتیب فکر کے علما پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی دردناک موت پر تعزیت کے لئے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ۔ علما نے ایک بیان میں

Read more

سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟

ہماری ایک روشن تاریخ ہے۔ اس ملک کی جب بنیاد پڑ رہی تھی تو مستقبل کا ایک خاکہ بھی ساتھ ساتھ کھنچ رہا تھا۔ اس خاکے میں ایک مقام آتا ہے، جہاں عطااللہ شاہ بخاری چیختے اور دھاڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ یہ ہے کہ زندگی اشتعال دلاتے ہوئے اور دستار کھینچتے ہوئے گزری۔ مرحوم کی ہی تقریر تھی، جس سے پھوٹنے والی چنگاری نے غازی علم

Read more

سانحے کا انتظار کرنے والی قوم

ایک بار پھر حیوانیت کی فتح ہوئی اور انسانیت ہار گئی۔ سیالکوٹ میں مذہب کے نام پر جو کچھ ہوا اس میں یہ کہتے ہوئے انسانیت بھی شرما جاتی ہے، کہ مسلمانوں نے مذہب کے نام پر کسی انسان کو جان سے مار دیا اور پھر اسی پر بس نہیں کیا اس کی لاش کو جلا کر راکھ کر دیا۔ بھلا مذہب نے کہاں حکم دیا ہے ایسے کسی کی جان لینے کا؟ مذہب کو بنیاد بنا کر انسانوں کو

Read more

ہم نیلوشی کمارا کو انصاف کیسے دیں؟

ہم نیلوشی کمارا اور اس کے دو کم سن بیٹوں کو انصاف کیسے دیں؟ نیلوشی، جو پریانتھا کمارا کی بیوہ ہے، نے ایک پریس بیان میں سری لنکا اور پاکستان کی حکومتوں سے بروز جمعہ 3 دسمبر اپنے شوہر کے کیے گئے قتل پر انصاف کی اپیل کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ سارے ملزمان قرار واقعی انصاف کا سامنا کریں۔ اس کے بیان میں یقیناً اس کے 14اور 9 سالہ بیٹوں کی آواز بھی

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

خدا کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے عاشق

قیامت کے روز خدا نے آپ سے دو معاملات پہ حساب کرنا ہے، حقوق اللہ اور حقوق العباد۔ بچپن سے ہم پڑھتے آئے کہ خدا حقوق اللہ تو معاف کر دیں گے سوائے شرک کے، مگر حقوق العباد کے لیے آپ کو اس انسان سے ہی معافی مانگنی پڑے گی جو دنیا میں آپ کی زیادتی کا شکار رہا۔ جب تک وہ معاف نہ کرے آپ بھلے جنتی قرار پائے ہوں، جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ اس بات پہ

Read more

مذہب کے نام پہ خون

سیالکوٹ میں ایک سری لنکن عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے مینیجر سے ذاتی دشمنی ہونے کی بنا پر مزدوروں نے اس پر توہین رسالت کا الزام لگایا زد و کوب کر کے تشدد کیا اور بری طرح زخمی کر دیا اس پر بھی دل نہ بھرا تو زندہ کو ہی آگ لگا دی اور ان درندوں کی ذہنی پسماندگی اور بربریت ملاحظہ ہو کہ ان جلتے ہوئے زندہ انسان کی آپ و پکار سن کر ان کے دل میں

Read more

سیالکوٹ کا سانحہ

پاکستان کے عوام نہ ایک متحد قوم بن سکے اور نہ ہی اچھے مسلمان اور نہ اچھے انسان. سارے لوگ گروہوں, جتھوں اور فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں. اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ اور اپنے پیارے نبی پاکﷺ کے فرمودات اور حیات طیبہ سے کان اور آنکھیں بند کیے گمراہی کے راستے پر رواں دواں. سچ اور جھوٹ, کھرے اور کھوٹے کی پہچان سے بے نیاز ایک ہجوم کی طرح بے مقصد راستے پر بس چلے ہی جارہے ہیں. نہ

Read more

میرے لئے وہی کافی رہا ورنہ؟

رات سونے کے لئے لیٹا تو نیند تو کیا آتی ذہن میں سامنے آگ کے اونچے روشن الاؤ کے نیچے سے انسانی پاؤں اور ارد گرد کھڑا انسانوں کے روپ میں وحشی بھیڑیوں کا گروہ رحمت للعالمین کے نام کے نعرے لگاتا انہی کی تعلیم کو سپرد آتش کرتے گندی گالیاں نکالتا گھوم رہا تھا۔ پھر آگ کے الاؤ میں بھسم ہوتے جسم کے سامنے فخر سے سیلفی بناتا مجاہد اول تھا۔ صبح بہیمانہ قتل اور میت کی ”عزت“ سنتے

Read more

عقل مند لوگو! معیشت ہی میں راہ نجات ہے

مارچ 1971 کے دن تھے جب قائد اعظم کے پاکستان کی بنیاد کھودی جا رہی تھی۔ مشرقی پاکستان میں شفیع الاعظم چیف سیکرٹری تھے جنہیں عملی طور پر حکومت اور شیخ مجیب الرحمن کے درمیان رابطہ کار کی حیثیت بھی حاصل تھی۔ ایک اعلیٰ فوجی افسر نے خانہ جنگی کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر شفیع الاعظم سے کہا کہ وہ شیخ مجیب الرحمن کو عوامی جذبات ٹھنڈا کرنے پر قائل کریں۔ شفیع الاعظم نے بغیر کسی جھجک کے

Read more

ارتقا کے سفر میں مسلمان الٹے پاؤں

دنیا بھر میں پیروی کیے جانے والا ہر مذہب دوسرے مذہب سے مختلف ہے، سب کی معتبر اور معترض شخصیات بھی مختلف ہیں۔ ہر مذہب کا پیروکار کہتا ہے کہ میرا خدا دوسرے مذہب سے جدا ہے اور ہر دوسرا مذہب اپنے خدا کے علاوہ دوسرے تمام خداؤں کو جھوٹا مانتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس دنیا میں تقریباً 4200 ادیان ہیں تو یعنی کہ کم و پیش 4200 خدا۔ اب ذرا بات کرلیتے ہیں ان مذاہب کی جن

Read more

شہر اقبال کے شاہین یا گدھ

سیالکوٹ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے جو آلات جراحی، کھیلوں کا سامان، موسیقی کے آلات، چمڑے کی مصنوعات، ٹیکسٹائل صنعتوں کے لئے مشہور ہے۔ لہٰذا پاکستان کی درآمدات کا بڑا ذریعہ اور زرمبادلہ کمانے کا دوسرا اہم شہر ہے۔ اس کے علاوہ یہ شہر تاریخی لحاظ سے بھی اہم ہے کیونکہ مشہور فلسفی، شاعر اور دانشور، تحریک آزادی کی اہم شخصیت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا جائے پیدائش ( 09 / 11 / 1877 ) ہے۔ گزشتہ ہفتہ میں

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست بن رہا ہے؟

سیال کوٹ کا اندوہ ناک واقعہ ریاستِ پاکستان کے منھ پر ایک ایسا طمانچہ ہے جس کی گونج تا دیر پوری دنیا میں ہمارا بگڑا ہوا چہرہ دنیا کو عیاں کرتی رہے گی۔ ریاست کا اُجلا چہرہ کسی ایک دن میں نہیں بگاڑا گیا ہے بلکہ اس کو بگاڑنے کی شروعات جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں ہوئی تھیں اور جنرل پرویز مشرف نے اپنے آمرانہ دورِ حکومت میں ریاست کے چہرے پرمزید کالک مَل دی تھی۔ طاقت ور

Read more

سانحہ سیالکوٹ اور ہمارا المیہ

ایک دفعہ پھر دماغ سے عاری کچھ شر پسندوں نے ایک اور معصوم انسانی جان کو توہین رسالت کے الزام میں بے گناہ موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس واقعے سے قبل خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں واقع عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے طالب علم مشال خان کو بھی توہین رسالت کے الزام میں ایک ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنی جان کی بازی ہار گئے اور وہ اپنے خالق حقیقی

Read more

سانحات سیالکوٹ، غور و فکر کے پہلو

2010 میں دو حافظ قرآن بھائیوں، منیب اور مغیث کو بھرے بازار میں ہجوم نے تشدد کر کے قتل کیا اور لاشیں چوک میں لٹکا دی گئی جبکہ آج 2021 میں بھی اسی سیالکوٹ شہر میں ایک سری لنکن شہری کو ہجوم نے تشدد کر کے نہ صرف اسے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا بلکہ لاش بھی جلا دی گئی۔ یہ دونوں واقعات دلخراش اور افسوس ناک ہیں۔ محض الزام لگا کر خود مدعی، وکیل اور جج بن کے

Read more

پاکستان کے شرمسار ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام پر ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد وہی معلومات سامنے آرہی ہیں جو اس سےپہلے درجنوں بار دیکھنے اور سننے میں آچکی ہیں۔ یعنی چند لوگوں کے اکسانے پر ہجوم جمع ہؤا اور توہین مذہب و رسالت کے نام پر گروہ کو اشتعال دلا کر قانون کو ہاتھ میں لینے اور کسی ناپسندیدہ شخص کو گزند پہنچانے پر آمادہ کیا گیا۔ اب وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے یہ دن

Read more

سری لنکن شہری کا توہینِ مذہب کے الزام پر قتل: پولیس سیالکوٹ میں ہجوم کو روکنے میں ناکام کیوں رہی؟

پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 800 سے 900 کے قریب افراد، جن میں چھ مسلح بھی تھے، ہنگامہ آرائی کر رہے تھے۔ لاہور — پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

معاشرے میں لگا ٹائم بم

”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو انجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑے۔“ (سورہ الحجرات۔ آیت 18 ) رب العالمین کے واضح فرمان کے باوجود موجودہ نسل انسانی میں ایسا ٹائم بم لگادیا گیا ہے جس کے اثرات آہستہ آہستہ ہی سہی نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ 2011 ء میں سیالکوٹ میں دو حافظ قرآن بھائی مغیث اور منیب کو

Read more

سانحہ سیالکوٹ ذمہ دار کون؟

مارو مارو مارو۔ اس کی ایسی کی تیسی۔ مارو۔ یہ آوازیں سیالکوٹ کی ایک فیکٹری کے باہر روڈ پر سے آ رہی تھی جہاں کا منظر عجیب منظر تھا۔ ایسا منظر کہ جس کو دیکھ کر انسانیت شرما جائے۔ چند وحشی حیوان ایک خون سے لت پت لاش پر تشدد کر رہے ہیں وہ لاش سری لنکا کے شہری کی ہے جو فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ اس کو توہین رسالت کے الزام میں بے دردی سے قتل کر کے

Read more

اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟

تقریباً آٹھ ماہ پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماہ بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا کچھ زیادہ ہی بے جا استعمال کرتے ہیں کہ ہیس نشتہ مڑہ۔ اللہ بہ خیر کی (یعنی کچھ بھی نہیں ہے اللہ خیر کرے گا)

Read more

سیالکوٹ میں قتل: یہ ایک جرم نہیں، قومی مزاج کا پرتو ہے

سیالکوٹ میں لاقانونیت کے ایک واقعہ پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مذمت اور قصور واروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کے بیانات سے کیا یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ریاست ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے پر آمادہ ہے اور مذہب کی آڑ میں انسانی جانوں کو ضائع کرنے کا طریقہ قومی سطح پر ناقابل قبول عمل کہلائے گا؟ بادی النظر میں یہ قیاس کرلینا ممکن نہیں ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کے شبہ میں

Read more

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

عبداللہ حسین نے اداس نسلیں لکھا، ان نسلوں کی کہانی جن کو کبھی جبری طور پر بھرتی کر کے محاذ جنگ پر بھیجا گیا اور وہ اجنبی زمینوں پر اجنبی دشمن سے نا معلوم مقصد کے لئے لڑتے ہوئے مارے گئے اور کبھی ہجرت کے دکھ سہتے نئے وطن کی آس میں حسین دنوں کے خواب آنکھوں میں سجائے تہہ تیغ کر دیے گئے۔ نیا وطن تو بن گیا لیکن وطن بنتے ہی اس پر ایک قوت نے قبضہ جما

Read more

آتش بدہن مولوی، آتش بدست ہجوم

نہ اقبال نے کبھی کہا کہ ترکھانوں کا منڈا کام کر گیا اور ہم دیکھتے رہ گئے اور نہ ترکھانوں کے لڑکے یعنی علم الدین نے عدالت میں راجپال کے قتل کا اعتراف کیا نہ کبھی اس پر فخر کیا۔ یہ تو بعد کے افسانہ طرازوں نے ہمارے لئے علم الدین کو راجپال کے قتل پر فخر کرنے والا غازی اور علامہ اقبال کو افسوس کرنے والا عاشق رسول تراشے۔ علامہ اقبال نے تو علم الدین کے کیس سے الٹا

Read more

وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کیے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور دشمن کی حاسدانہ نظر سے اسے بچائے رکھے۔ اور اہالیان پاکستان کو خوشحالی عطا کرے۔

Read more

آرٹ اور مذہب

آپ اور پاپا 2007 میں بھی سیم ہیومر انجوائے کرتے تھے آپ 2021 میں بھی ان ہی باتوں پر ہنس رہے ہیں۔ آپ کے وہی ٹاک شوز، وہی ڈرامے وہی گھسا پٹا مزاح جو grow نہیں کر رہا۔ آپ کے مزاحیہ شوز کی ابھی تک وہی extreme ہے کہ آدمی عورتوں کا گیٹ اپ کر لیں تو یہ آپ لوگوں کے لئے بہترین مزاح اور مذاق ہے۔ ماما آپ لوگ grow کیوں نہیں کر رہے؟ آپ سب پاکستانی ایک ہی

Read more

ہمارے ’بے نور معاشرے‘ کی کہانی

چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن میری یادداشت آج بھی ان مناظر سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ لاڑکانہ میں میرے گھر کی دہلیز پر میرے خاندان کے ساتھ کام کرنے والا لڑکا خون آلود کپڑوں میں دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا۔

ہم اسے مشتاق بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔ ساتھ ہی اس کی چھوٹی بہن سہمی ہوئی بیٹھی تھی، میری نانی اور میری والدہ انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔ شام کو مجھے خاندان کی خواتین کے باتوں سے کچھ اندازہ ہوا۔

Read more

جنرل صاحب دس سال کیوں خاموش رہے؟

کاش کہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے، جو سچائیاں 2021ء میں بیان کی ہیں، یہ سچائیاں 2011ء میں بیان کر دیتے۔ انہوں نے اپنی سوانح عمری کا نام ”اقتدار کی مجبوریاں‘‘ رکھا ہے اور شاید انہیں مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد تیس سال تک کچھ اہم معاملات پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔ جنرل صاحب کی سوانح عمری کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بڑی متحرک زندگی گزاری

Read more

مذہبی رواداری : ایک نیا سوشل کانٹریکٹ۔ کیا سمجھوتہ ممکن ہے؟ 

پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف مذہب کو بڑے منظم طریقے استعمال کیا گیا ہے۔ جس کی بہت سی وجوہات سیاسی بھی ہیں جن کی وجہ سے اس کا تدارک مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ آج سے کچھ ماہ قبل خیبر پختون خواہ کی عدالت میں ایک شخص کو توہین مذہب کے الزام کی پیروی کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ آج سے چند روز قبل صادق آباد میں توہین مذہب کے مقدمے میں عدالت سے بری ہونے کے باوجود ایک پولیس کانسٹیبل نے ملزم کو کلہاڑیوں سے کاٹ کر مار دیا۔

Read more

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے حال ہی میں توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔

Read more

توہین مذہب کے جھوٹے الزام میں اپنے ہی بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو موت کی سزا

پنجاب کے شہر خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر اپنے ہی بینک کے مینیجر کو قتل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو انسداد دشت گردی کی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

Read more

خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو سزائے موت سنا دی گئی

گزشتہ سال خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو دو بار سزائے موت، 12 سال قید اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم احمد نواز کے خلاف بینک منیجر عمران حنیف کے قتل کا الزام ثابت ہونے کے بعد آج فیصلہ سنا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی بینک منیجر

Read more

ایک ساتھی ڈاکٹر کی کہانی جس کی قسمت میں رلنا لکھا تھا

پی آئی اے کا جہاز 27 مارچ 1980ء کو لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ پر شام چار بجے کے قریب اترا۔ مجھے آئرلینڈ جانا تھا۔ میں دوسرے مسافروں کے ساتھ باہر نکلا۔ ہاتھ میں بریف کیس اور پتھالوجی کی کتاب والٹر اسرائیل (Walter Israel) تھی۔ یونس شیخ نے یہ کتاب ساتھ لانے کا مشورہ دیا تھا۔ میں اس کے لئے اس سے بھی موٹی ایک اور کتاب ’علی پور کا ایلی‘ بھی لایا تھا جو میرے اٹیچی کیس میں تھی۔ اس وقت تک ممتاز مفتی سے میری کوئی شناسائی نہیں تھی، ہاں بہت بعد میں، 1993ء میں، اسلام آباد میں ان سے ملاقات ہوئی تھی۔

Read more

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا دعوی کہ ان کی اپنی ’جان کو خطرہ ہے‘

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی کامیابی سے وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرہ ہے۔

Read more

توہین مذہب کا سابق ملزم شیخ یونس: گھنگریالے بال اور ٹیڑھی طنزیہ مسکان

جب تک کسی کی رحلت بارے معلوم نہ ہو تو متعلقین مطمئن رہتے ہیں کہ خیر و عافیت سے ہی ہوگا وہ شخص مگر جونہی معلوم ہو کہ وہ اس دنیا میں اب نہیں رہا تو حزن و ملال آ گھیرتا ہے۔ یہی کل میرے ساتھ ہوا جب ہمارے میڈیکل کالج کے ہم جماعت افراد کے گروپ میں اطلاع ملی کہ ڈاکٹر یونس شیخ ایک ہفتہ قبل سوئٹزرلینڈ میں اس جہان سے گزر گیا۔ دل بجھ کر کے رہ گیا۔

Read more

اسد طور پرتشدد پر اتنا واویلا کیوں؟

پہلے تو کہیں کونے کھدرے میں شک و شبہ تھا مگر اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ ہم کوئی کام مکمل دیانتداری اور امانت داری سے نہیں کرتے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہم آزادی کے تہتر سال بعد بھی جس جگہ کھڑے ہیں اس پر شرمندگی ہوتی ہے۔ ویسے تو بے شمار ایسے کارنامے موجود ہیں، لیکن فی الحال ثبوت کے لئے چند مثالیں پیش خدمت ہیں۔ پیشگی معذرت کے ساتھ، میرا مقصد ہرگز کسی ادارے کی

Read more

شگفتہ کوثر اور شفقت ایمینوئل: توہینِ مذہب کے الزام میں قید جوڑے کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا

سنہ 2014 میں اس جوڑے کے خلاف یہ الزام ثابت ہوا تھا کہ جس موبائل نمبر سے مقامی مسجد کے امام کو پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز میسیجز بھیجے گئے تھے وہ نمبر ان کے نام پر رجسٹر تھا تاہم اب عدالت نے ان شواہد کو ناقص قرار دیا ہے۔

Read more

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں مردم شماری میں آبادی ‘کم ظاہر ہونے’ پر ناخوش

فروری 2017 کی ایک سہ پہر پاکستان کے شہر کراچی میں صدر میں واقع معروف مسیحی تعلیمی ادارے سینٹ پیٹرک اسکول کے آڈیٹوریم میں اُس وقت کے کراچی کے آرک بشپ جوزف کٹس اور بشپ صادق ڈینئل نے 150 سے زائد مسیحی مذہبی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی ایک بیٹھک منعقد کی تھی جس کا مقصد 19 برس بعد ہونے والی چھٹی مردم شماری کے عمل میں مسیحی برادری کے افراد کی گنتی درست طریقے سے ممکن بنانا تھا۔

اس اجلاس میں شریک مسیحی رہنماؤں کا خیال تھا کہ 1998 کی مردم شماری میں پاکستان کے مسیحیوں کی آبادی کم بتائی گئی تھی۔ 2017 کے اوائل میں شروع ہونے والی مردم شماری کے عمل میں برادری کے افراد کی گنتی کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں مسیحی آبادیوں میں موجود چرچوں کی سطح پر ذمہ داری لگائی گئی۔

Read more

یورپین یونین کی پاکستان میں اقلیتوں کو درپیش مسائل پر تشویش

یورپین یونین کا پاکستان میں اقلیتوں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق میں مختلف ممالک میں اقلیتوں کو درپیش مسائل پر بحث کے دوران پاکستان میں موجود یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے پاکستان میں اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کی۔ اس وقت دنیا بھر میں اقلیتوں پر مظالم اہم مسئلہ ہیں، اس عالمی وبا کے دوران کچھ اقلیتی گروپوں کی حالت

Read more

جنہیں کوئی نہیں پوچھتا تھا وہ عاصمہ کا پتہ پوچھتے تھے

وہ عورت نہیں تھی، وہ ایک مردہ سماج میں جیتی جاگتی اور چلتی پھرتی جدوجہد تھی، ایک ایسی جدوجہد جو کبھی ختم نہیں ہونی، نہ کبھی شکست خوردہ ہونی ہے۔ وہ حقوق انسانی کی علمبردار، وہ گھپ اندھیروں میں گھرے اور پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے روشنی کا استعارہ تھی، وہ مسلمان تھی یا نہیں تھی؟ وہ سگریٹ پیتی تھی یا نہیں پیتی تھی؟ اس کے خیال کیسے تھے؟ کیا وہ خدا پر یقین رکھتی تھی؟ ان تمام سوالوں کو

Read more

پاکستان کے پاس معاشی آپشن

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر گئے۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اس دورے کے فوراً بعد اسرائیل فلسطین کش دے گی نے جنم لیا۔ تشدد کی یہ لہر مسجد اقصی میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے عبادت

Read more

پاک سعودی تعلقات اور معیشت

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اگر ہم سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی افراد پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کی تقریباً ستائیس لاکھ سے زائد افراد سعودی عرب میں بسلسلہ

Read more

صحافت اور انسانی حقوق کے سالار قافلہ آئی اے رحمان کی یاد میں

اتوار 2 مئی کو پاکستانی صحافت کی عظیم ہستی، مارکسی دانشور، انسانی حقوق کی جدوجہد کی علامت، پاک انڈیا دوستی، مذہبی اور جنگی جنون کے خاتمہ، امن کی بحالی اور جمہوریت کی بالادستی کے روح رواں جناب آئی اے رحمان کا آن لائن ریفرنس ہو رہا تھا، جو محبتوں سے بھرپور، انتہائی باعمل اور متحرک زندگی کی 90 اننگز کھیل کر سوموار 12 اپریل کو اپنے لاکھوں عقیدت مندوں کو سوگوار چھوڑ کر کوچ گئے۔ اس تقریب کا اہتمام عوامی

Read more

قرارداد یورپی یونین

یورپی یونین کی قرارداد پر سنجیدگی سے غور و خوض کرنے، بہتر پالیسیاں بنانے، حکمت عملی اپنانے اور اوورسیز میں موجود پاکستانی سفیروں کو برا بھلا کہنا اور دفاع میں یہ کہنا کہ یورپ انہیں ڈکٹیشن نہ دے۔ اور کہ سی جی ایس، پلس کا توہین رسالت سے کیا تعلق۔ ملک میں کام کرنے والی غیر ممالک سے تعلق رکھنے والی این جی اووز کو مورد الزام ٹھہرانا کوئی عقلمندی نہیں۔ یا مذہبی بنیاد پرستی کا نام دینا درست نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان ہی کیوں بار بار یورپی یونین کے زیر بحث آتا ہے۔

وقت کے حکمران اور خصوصاً پاکستانی عوام کے لئے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ اس کی نوبت ہی کیوں آئی۔ جن مذکورہ واقعات و حالات کی نشاندہی یورپی یونین نے کی ہے۔ اگر غلط ہیں تو دفاع کرنا بنتا ہے۔ نہیں تو انہیں درست کرنے کی ہے۔ کیونکہ صاف ظاہر ہے کہ فی الحال پاکستان ترقی یافتہ ممالک سے کٹ کریا الگ ہو کر معاشی مسائل سے نکل نہیں سکتا۔ خصوصاً ان ممالک سے جو پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم کے دعوؤں کی گونج اور وعدوں سے فرار

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک سے اشرافیہ کا کلچر ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ’ویژن‘ تمام لوگوں کو قانون کے سامنے مساوی طور سے جوابدہ بنانا ہے۔ تعمیراتی منصوبوں کے پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ عدم مساوات کی ذمہ داری سابقہ حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے جو خود کو قانون کے سامنے جواب دہ نہیں سمجھتے۔ ہمارا عدالتی نظام بھی

Read more

یورپی پارلیمان میں پاکستان کے جی ایس پی سٹیٹس سے متعلق قرارداد: پاکستان خود کو موجودہ صورتحال سے کیسے نکال سکتا ہے؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے یورپی پارلیمان کی طرف سے پاکستان کے تجارتی سٹیٹس پر نظرثانی کی قرارداد میں شامل نکات پر یورپی ممالک کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی وفود کو جلد ہی ان ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

یورپی یونین میں پاکستان کے خلاف قرارداد اور پاکستان فرانس تعلقات

یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور ہوئی ہے ، یورپی پارلیمان میں پیش کی گئی قرارداد سویڈن سے تعلق رکھنے والے یورپی پارلیمان کے رکن چارلی ویمرز نے مرتب کی ہے۔ جس میں یورپی یونین سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو 2014 میں جنرلائزڈ سکیم آف پریفرنسز (جی ایس پی) پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعایتوں پر فی الفور نظرثانی کرے یا اسے عارضی طور پر ختم کر دے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے اپنی جنرل سکیم آف پریفرنسز پلس کی حیثیت کی خلاف ورزی کی ہے۔

Read more

فواد چوہدری کا ٹوئٹ، جنرل باجوہ کی مجبوری اور عمران خان کی ڈرائیونگ

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے لیڈر مفتاح اسماعیل کو پہلے تولنے پھر بولنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کراچی انتخابات میں آصف زرداری نے مسلم لیگ (ن) کو فوج کی اہمیت سے آگاہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا یہ ٹوئٹ مفتاح اسماعیل کے اس مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے کہ الیکشن کمیشن این اے 249 کے حتمی نتیجہ کا اعلان ہونے تک تمام ریکارڈ فوج

Read more

جسٹی قاضی فائز عیسیٰ اور جمہوریت پسندوں کی فتح

پاکستان کی سات دہائیوں پر مشتمل تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہمارے ملک میں غیر جمہوری طاقتوں نے ہمیشہ مذہبی جتھوں کی پشت پناہی کر کے حکومت وقت کو اپنے ناجائز مطالبات کی تکمیل پر مجبور کیا۔ مذہبی جماعتوں کی توہین مذہب کو جواز بنا کر ملک میں انتشار پھیلانے کی تاریخ پرانی ہے اور اس مقصد کے لیے غیر جمہوری طاقتیں ہمیشہ سے مذہبی جتھوں کو اخلاقی کمک پہنچاتی رہی ہیں۔

2017 کا کالعدم جماعت تحریک لبیک کا فیض آباد دھرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔ غیر جمہوری قوتیں نواز شریف کی سرکشی اور بغاوت کو فرو کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار تھیں۔ چنانچہ 2017ء میں الیکشن ترمیمی بل کے فارم اے میں ایک کلیریکل غلطی کو بنیاد بنا کر تحریک لبیک نے مسلم لیگ نون کی حکومت پر توہین رسالت کا الزام لگایا اور پورے ملک میں فسادات پھوٹ پڑے۔ اس وقت کی اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف اور تمام حکومت مخالف گروپس نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے تحریک لبیک کو افرادی و اخلاقی مدد بہم پہنچائی۔

Read more

یورپی پارلیمان میں پاکستان سے متعلق قرارداد: تجارت کا جی ایس پی پلس درجہ اتنا اہم کیوں؟

یورپی پارلیمان میں جمعرات کو بھاری اکثریت سے منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سنہ 2014 میں پاکستان کو جی ایس پی پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعایتوں پر نظرثانی کرے۔

Read more

مذہبی اقلیتوں کا تحفظ کون کرے گا؟

سات سال قبل، جون 19، 2014 کو، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے پشاور چرچ بم دھماکا سانحہ میں سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا کہ وہ درج ذیل اقدامات فوراً کریں: 1۔ مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لئے ایک حکمت عملی تیار کرنے کے لئے وفاقی سطح پر ایک ٹاسک فورس تشکیل دیں۔ 2۔ مذہبی ہم

Read more

مولانا وحیدالدین خان:حیات اور افکار

سکول کے زمانے میں ہم ہر شام مکتب دینیہ جاتے تھے۔ یوں ہم ہمیں دین دنیا کو سمجھے اور رہنے کی تربیت دی جاتی تھی۔ اس عبادت گاہ میں ایک بڑی لائبریری موجود تھی جس میں ہم ہر روز بیٹھ کر کچھ نہ کچھ پڑھنے کی کوشش کرتے تھے۔ اس زمانے میں ہمارے لئے اردو پڑھنا تو کجا، بولنا بھی جوئے شیر لانے سے کم نہیں تھا۔ زبان کے معاملے میں اس نالائقی کے دور میں ایک دن مولانا وحید الدین خان کی سرپرستی میں چھپنے والا رسالہ ”الرسالہ“ ہمارے ہاتھ لگا۔

Read more

!لبیک! لبیک! لبیک

گزشتہ ہفتے دوعشروں میں پہلی مرتبہ مارشل لا کے ہیولے اسلام آباد کی فضاؤں میں منڈلاتے دکھائی دیے۔ ریاست اور معاشرے کوکسی مقبول مرکزی دھارے کی جماعت یا قوم پرست، نسلی یا علیحدگی پسند جماعت یا غیر ملکی شہ پر دھشت گردی کرنے والے گروہ، جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان یا القاعدہ کی طرف خطرہ لاحق نہیں تھا۔ یہ خطرہ تحریک لبیک پاکستان، ایک نئی تیار کردہ مذہبی جماعت کی طرف سے تھا۔ اس کے ہزاروں جوشیلے، جذباتی اور مشتعل

Read more

دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم کے کھوکھلے دعوے

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ کے سیرینا ہوٹل میں کار دھماکہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک دہشت گردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ ہار نہیں سکتا۔ یہ اسی سربراہ حکومت کا بیان ہے جس نے اس ہفتہ کا آغاز ہی ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مفاہمت سے کیا تھا اور قوم کے نام اپنے خطاب میں تسلیم کیا تھا کہ ان کی حکومت اور تحریک لبیک کے مقاصد

Read more

عشق مصطفیٰﷺ، اخلاق حسنہ اور ہم

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةٌ حسنةٌ لمن کان یرجوا اللہ و الیوم الاٰخر و ذکر اللہ کثیراًؕ (21) ترجمہ: بیشک تمہارے لئے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ موجود ہے اس کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن کی امید رکھتا ہے اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعلیمات ہی رحمت اور اخلاق حسنہ ہے بے شک آپ نے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی عرب قوم کو

Read more

مذہبی جماعتیں اور یرغمال حکومتیں

پاکستان کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ مذہبی جماعتیں دین کی خدمت کم اور سیاست زیادہ کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں مذہبی انتہا پسندی کم نہیں ہوتی اور حکومت عوامی فلاحی پالیسیز بنانے کی بجائے مذہبی ریاست بنانے کا راگ آلاپتی آ رہی ہے یا اقتدار کو بچانے میں اپنی ساری انرجی استعمال کر رہی ہے۔ حکومت مذہبی جماعتوں سے ایسے خوفزدہ نظر آتی ہے کہ اگر وہ کوئی سخت ایکشن لے لے تو جلد

Read more

مغرب توہین رسالت پر معافی مانگے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے بعد عمران خان مسلم دنیا کے دوسرے حکمران ہیں کہ جنہوں نے توہین رسالت کے مسئلے پر کھل کر اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا ہے، ورنہ مسلم دنیا کے اکثر حکمران اس مسئلے پر خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے انتہا پسند توہین رسالت پر مسلمانوں سے معافی مانگیں، رسول اکرم ﷺ ہمارے

Read more

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک میں ’مذاکرات‘: صورتحال بیان کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین کو اشعار کا سہارا لینا پڑا

سڑکوں پر بگڑتی سنبھلتی صورتحال کا احاطہ کرتے وقت اکثر افراد کھلے عام اس متنازع موضوع کے بارے میں کھل کر تبصرے نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں اپنے الفاظ کم پڑ رہے ہوں وہاں اشعار کا سہارا لیا جا رہا ہے اور مبہم انداز میں اپنی دل کی بات کہی جا رہی ہے۔

Read more

تشدد اور قانون شکنی کے باوجود تحریک لبیک سے اظہار یک جہتی

حکومت نے لاہور میں کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس کے قبضے سے گیارہ پولیس اہلکاروں کو رہا کروا لیا ہے۔ اس غیر قانونی تنظیم کے باقی ماندہ مطالبات پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ آج رات ہونے والا تھا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امید ظہار کی ہے کہ بات چیت کامیاب ہوگی اور تمام مسائل گفت و شید سے حل کرلئے جائیں گے۔ تحریک لبیک نے ان مذاکرات

Read more

کیا کالعدم تحریک لبیک پاکستان شدت پسندی کا راستہ اپنا سکتی ہے؟

ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ کالعدم تحریک لبیک پر پابندی اور اس کی قیادت کی گرفتاری کے بعد اس جماعت میں طویل مدتی ردعمل کی کوئی سکت تو نہیں رہے گی تاہم اس دوران کسی نئی سنی بریلوی العقیدہ دہشت گرد تنظیم کے وجود میں آنے کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

زندہ رہنے کے خوف میں مبتلا اقلیتی شہری

ہم غیر مسلم تو رہتے ہی خوف میں ہیں ۔ آگے بڑھنے کا خوف، کاروبار کا خوف، بہتر تعلیم کا خوف، تحریر کا خوف، تقریر کا خوف، بہتر رہن سہن کا خوف، عبادت گاہوں کا خوف، جوان بچیوں کا خوف، بہتر ملازمت کا خوف، کام والی جگہ کا خوف، اچھے منصب کا خوف ، غرض کہ زندہ رہنے کا خوف ، جس کے تحت ہم مذہبی اقلیتیں زندگی گزار رہی ہیں۔ مارے خوف کے ہم تو اپنے بچوں کے نام اپنی پسند کی بجائے ملکی آئین کے آرٹیکل 2 کے مطابق رکھتے ہیں کہ کہیں کوئی گستاخی نہ ہو جائے۔ اور ایسے میں آئے روز کسی بہن پر ، کسی بیٹی پر ، کسی بھائی پر توہین رسالت توہین مذہب کا مقدمہ۔ اور مقدمہ بھی ایسا کہ  جس کا فیصلہ پہلے ہی ہو جاتا ہے اور الزام بعد میں لگتا ہے کہ اس شخص نے یا عورت نے یہ گناہ کیا ہے۔

Read more

تحریک لبیک پر پابندی:حکومت کب تک دہشت گردوں سے معاہدے کرے گی؟

پندرہ اپریل کو حکومت پاکستان نے قوم کو ایک عجیب اور نئی خبر سنائی۔ وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا گیا، جس میں تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ یہ تنظیم دہشت گردی کی مرتکب ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے حالیہ دھرنوں کے ذریعہ ملک میں انتشار پھیلایا ہے۔ اور ہماری وزارت داخلہ نے اس کا یہ ثبوت پیش کیا کہ انہوں نے عوام کو خوفزدہ کیا۔ قانون نافذ کرنے والوں اور عام لوگوں پر حملے کیے۔ ملک بھر میں وسیع پیمانے پر راستوں کو روک کر بند کر دیا۔ گالیاں اور دھمکیاں دیں۔ حکومتی اور نجی املاک کو لوٹا اور برباد کیا۔ اور تو اور ایمبولنسوں کا راستہ بھی روکا۔ اور ملک میں خوف و ہراس کی فضاء پیدا کی۔

Read more

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری: حکومت جیتے گی یا تحریک لبیک کے سعد رضوی؟

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا ملکی سیاسی و مذہبی منظر نامے پر پہلا تعارف 20 نومبر 2020 کو اس جماعت کے بانی سربراہ خادم رضوی کے مینار پاکستان لاہور میں منعقد جنازے میں ہوا جہاں جماعت کے مرکزی نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے ان کا تعارف کرواتے ہوئے انھیں خطاب کی دعوت دی۔

Read more

تحریک لبیک کا احتجاج: حکومت مصالحت کے نام پر پسپائی اختیار نہ کرے

 تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی کی اچانک گرفتاری پر ملک بھر میں ٹریفک جام کرنے اور احتجاج کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حالات کی پیش رفت سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ سیاسی حکمرانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس اچانک اور شدید رد عمل کا اندازہ نہیں تھا۔ متعدد شہروں میں لبیک تحریک کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے ذبردستی ٹریفک روکا ۔ شہری زندگی کو مفلوج کرکے زور ذبردستی کے جس کلچر کا

Read more

احمدی برادری کی مشکلات: امتیازی سلوک، مقدمات اور قتل کے خوف کے سائے میں رہنے والے نوجوان کی کہانی

عدنان کے خیال میں پاکستان میں بڑھتی مذہبی تفریق اور انتہا پسندی سے اقلیتوں کے لیے گھٹن اور پابندی کا احساس اب پہلے سے بھی کہیں بڑھ گیا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود وہ ایک ایسے معاشرے کا خواب دیکھتے ہیں جہاں ہر کسی کو اپنے نظریات اور عقائد کے اظہار کی آزادی ہو۔

Read more

ایک اور شخص جو مسنگ پرسن ہو گیا!

بہت سے لوگ اب اس شخص کو سوچتے ہیں، جو کبھی اسٹیس کو کے خلاف مزاحمت بن کر ابھرا تھا۔ وہ شخص جو وہ آئی پی کلچر کے خلاف تھا۔ کبھی وہ وی آئی پی موومنٹ کے خلاف بڑھ چڑھ کر تقریریں کیا کرتا تھا۔ وہ شخص جو گلیمرائزڈ زندگی گزارنے کے باوجود میڈیا سے شرماتا تھا۔ وہ شخص جو رواداری پر یقین رکھنے والا تھا۔ عوام کے مذہبی جذبات کو ابھار کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی

Read more

عامر لیاقت ہندو دیوی کی تصویر ٹویٹ کرنے پر تنقید کی زد میں

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت کی طرف سے حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ہندو دیوتا کی تصویر لگائی گئ تھی۔

Read more

مولانا طارق جمیل: فیشن اور کپڑوں سے متعلق کاروبار ایم ٹی جے قائم کرنے پر مذہبی رہنما کی وضاحت، سوشل میڈیا پر تبصرے

طارق جمیل نے اپنی وضاحت میں کہا ہے کہ ’ہمارے برصغیر میں علما کا کاروبار کرنا یا تجارت کرنا عیب سمجھا جاتا ہے۔ یہ بات پتا نہیں کہاں سے آگئی ہے۔‘

Read more

احمدیوں کی ایک تنظیم کی ویب سائٹ کو پاکستان میں بلاک کر دیا گیا

پی ٹی اے نے امریکہ میں احمدیوں کی تنظیم کو نوٹس بھیج کر اگلے 24 گھنٹوں میں ویب سائٹ ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ احکامات پر عمل نہ کیا گیا تو 500 ملین پاکستانی روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Read more

لاہور پولیس خادم رضوی کے بیٹے کو گرفتار کیئے بغیر واپس

لاہور میں پولیس نے تحریکِ لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التوا میں ڈال دی۔ پولیس کے مطابق سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔ مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی۔ سمن آباد میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا جانا تھا لیکن کچھ دیر بعد پولیس کی تمام نفری واپس لوٹ گئی۔ تحریکِ لبیک کے مطابق مولانا سعد رضوی نے فرانسیسی سفیر

Read more

توہین مذہب کے الزامات کا سلسلہ کب تھمے گا؟

1980ء کی دہائی میں جب ایک عاقبت نااندیش فوجی آمر کے دور آمریت میں مذہب کا سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال حد سے زیادہ بڑھا ہوا تھا،  اسی دور میں انگریز کے بنائے گئے توہین مذہب کے قانون کو ایسی شکل دی گئی جس سے آنے والے وقت میں مذہبی انتہا پسندی کا طوفان برپا ہوا، جو ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ قانون بظاہر تو مذہبی ہستیوں کی ناموس کی حفاظت کے لیے بنایا

Read more

سلطنت سیاست کے مشہور شہر اور مقامات

سلطنت سیاست کے چند مشہور شہروں کا تعارف ذیل میں ہے۔

ٹیکس لا

تیزی سے پھیلتا شہر ”ٹیکس لا، مارشل لا سے بھی ڈراؤنی اصطلاح بن کر ابھرا ہے۔ اس شہر میں لوگوں پہ ٹیکس لاگو کرنے، خون نچوڑنے اور ٹیکس زنی کے جدید ترین ذرائع دریافت کیے جاتے ہیں تاہم ان ٹیکسوں کا غریبوں پر کوئی بوجھ نہیں پڑتا۔ ایف بی آر اس شہر کا مرکزی خون آشام چوک ہے۔ ٹیکس دو قسم کے ہیں۔ بلا واسطہ اور بالواسطہ۔

Read more

اقلیتوں کے لیے محفوظ پاکستان کب بنے گا؟

پاکستان کمزور معیشت، سیاسی عدم استحکام اور مذہبی عدم رواداری جیسے بڑے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ تکنیکی ماہرین نئی پالیسیوں، ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات کو نافذ کر کے معاشی نمو اور سیاسی استحکام تو لا سکتے ہیں لیکن معاشرتی نقطہ نظر میں بہتری صرف اجتماعی کوشش سے ہی ممکن ہے جس سے پر امن اور روادار ماحول پیدا کیا جا سکتا ہے ، جہاں اقلیتوں کو زبانی طور پر نہیں بلکہ عملی طور پر احترام کے ساتھ قبول کیا

Read more

توہین مذہب اور علما کے فتووں کا معاملہ

دیکھا یہی گیا ہے کہ سرکاری علما سرکار کی چاپلوسی میں اس بات کا لحاظ بھی نہیں رکھ پاتے کہ اسلام کے سلسلے میں کوئی بھی بات کہتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ اسی کانفرنس میں موجود نور الحق قادری صاحب فرماتے ہیں کہ ”پاکستان کی منزل صرف معتدل اسلامی ریاست ہے“ ۔ اب کوئی صاحب عقل یہ سمجھائے کہ کیا اسلامی ریاست کبھی غیر معتدل بھی ہو سکتی ہے۔ اسلام ہے ہی امن و سلامتی کا نام۔ امن و سلامتی کی بنیادی شرط ہی اس کا ہر معاملے میں نہایت متوازن ہونا ہے۔ جہاں بھی کسی معاملے میں ذرہ برابر کوئی اونچ نیچ ہوگی، وہیں سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہونا شروع ہو جائے گا۔

Read more

اسلام آباد: توہینِ مذہب کے مقدمے میں تین ملزمان کو سزائے موت

پاکستان میں سوشل میڈیا پر توہین مذہب سے متعلق مواد کی تشہیر کے مقدمے میں اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تین ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے فیصلے میں زیرِ حراست تین ملزمان عبد الوحید، رانا نعمان رفاقت اور ناصر احمد کو سزائے موت سنائی۔ جب کہ ایک ملزم پروفیسر انوار احمد کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

Read more

مذہبی آزادی: پاکستان کا نام تشویش ناک فہرست میں کیوں آیا؟

دس دسمبر 1948 ء کو جب اقوام متحدہ نے تیس بنیادی انسانی حقوق کی شناخت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کا عالمی دن قرار دیا۔ تو پاکستان نے اسی دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ اس وقت اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد صرف 63 تھی جبکہ اس وقت رکن ممالک کی تعداد 193 ہے۔ اس کے باوجود دنیا کے متعدد ممالک میں اس کی پاسداری نہیں

Read more

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں

اردو کے کچھ اشعار ایسے ہیں جو نہ صرف زباں زد عام ہیں بلکہ ان کا استعمال ضرب المثل اور محاوروں کے بطور ہوتا رہتا ہے جیسے یہ شعر کہ

ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا

ہم نے مساجد توڑ پھوڑ کر ان ڈھیر لگا دیا۔ مدرسوں کے گرد گھیرا تنگ کر کے رکھ دیا۔ اسلام آباد جیسی قیمتی زمین مندر تعمیر کرنے کے لئے وقف کردی۔ 4 سو سے زائد ٹوٹ پھوٹ کا شکار مندروں کی تزئین و آرائش کا ذمہ لیا۔ توہین رسالت کرنے اور اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے والوں کو کھلی اجازت دی کہ جس طرح چاہیں ملک کے طول و عرض میں ان کی عظمت و احترام کی دھجیاں بکھیرتے رہیں۔ ان کی راہ میں رکاوٹ بننے والے افراد اگر جذبہ ایمانی میں کسی کے خلاف کوئی کوئی کارروائی کر گزریں تو ان کو تختہ دار پر بھی کھینچ دیا۔

Read more

توہین مذہب کے تناظر میں شارٹ فلم ’سوائپ‘۔

پاکستان میں توہین مذہب و توہین رسالت کے بارے میں بات کرنا جوئے شیر لانے سے مترادف ہے۔ اس معاملے کو مذہبی حلقوں نے اس حد تک حساس بنا دیا ہے کہ اس پر کسی قسم کی بات کرنا بھی توہین کے زمرے میں ہی سمجھا جاتا ہے۔ عرفات مظہر کو بہت سے لوگ نہیں جانتے مگر عرفات وہ جری انسان ہیں جنہوں نے پاکستان میں رہتے ہوئے یہ بتانا شروع کیا کہ فقہ حنفیہ کی رو سے توہین مذہب کی سزا مطلق موت نہیں ہے بلکہ اس میں معافی کی بھی گنجائش ہے۔

Read more

خادم حسین رضوی: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی نمازِ جنازہ کے لیے لوگ مینار پاکستان کے اردگرد جمع

تحریک لبیک پاکستان کے بانی خادم حسین رضوی 55 سال کی عمر میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے تھے۔

Read more

علامہ خادم کی وفات اور احمدی ڈاکٹر کا قتل: قومی سانحہ اور انسانی المیہ میں فرق

تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی 54 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ کسی بھی شخص کی موت انسانی المیہ ہے۔ نہ اس پر شادیانے بجائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی سکھ کا سانس لیا جا سکتا۔ ہر شخص اپنی صوابدید اور ضرورت کے مطابق زندگی میں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ خادم رضوی نے بھی یہی کیا۔ گزشتہ تین برس کے دوران اپنی تقریروں او ر دھرنوں کے ذریعے انہوں نے

Read more

علامہ خادم کی اچانک موت

نہ جانے آج کتنے ماہ بعد قلم اٹھا کر کچھ لکھنے کا دل کیا۔ اس درد کو کاغذ پر اتارنے کا، جو بیان کے قابل بھی نہیں۔ یہ الفاظ خالصتاً میرے دل سے آ رہے ہیں تو اختلاف کرتے وقت بھی انسانیت کے مرتبے کو ملحوظ خاطر رکھئے گا۔

Read more