قصہ ایک خط کا
امریکہ سے آنے والے سائفر جسے عمران خان اور ہمنوا خط بلکہ سازشی خط قرار دینے پر مصر ہیں کہ بارے میں اتنا زیادہ لکھا جا چکا ہے کہ اب بظاہر اس پر مزید لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے عمران خان اور ان کے چاہنے والے ابھی تک نہ تو قومی سلامتی کمیٹی کی کسی رپورٹ کو ماننے کے لیے تیار ہیں، نہ ہی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں خاص طور پر آئی ایس آئی کی رپورٹ ماننے
Read more



















































































