سول نافرمانی اور مذاکرات کا کھیل

پاکستان تحریک انصاف کا نام ہی تحریک ہے اس لئے گزشتہ تین عشروں سے یہ کوئی مروجہ سیاسی جماعت نہیں بن پائی لہذا اس کے قائد نے سیاسی مخالفین کے خلاف تحاریک چلانا ہی مقصد حیات بنا لیا وہ اپنی راہ میں حائل ہر رکاوٹ کو عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں خواہ اس کے نتیجے میں گڑھے میں ہی کیوں نہ گر جائیں۔ جب کسی سیاسی شخصیت یا جرنیل کی گڈ بک میں ہوتے ہیں تو اس کی تعریف

Read more

فریحہ نقوی کی غزل کا مختصر جائزہ

برس ہا برس سے اُردو غزل کا سفر ہنوز جاری ہے۔ اُردو غزل کی صنف اپنے اندر ایسے لطیف پیرائے رکھتی ہے کہ انسان چاہ کر بھی اِس صنف سے خود کو بے نیاز نہیں کر سکتا۔ کسی نہ کسی موڑ، گام، لمحے اور کیفیت میں انسان کا من چاہتا ہے کہ اُس کے لب خود بہ خود پھڑک اُٹھیں اور کوئی مصرع موزوں ہو جائے یا کسی کا موزوں کیا ہوا مصرع زبان تلک آ جائے تاکہ دل کی

Read more

شام میں نئی صبح یا گہری شام

جیو پولیٹکس کی بساط پر نئی چالیں چلنے کی رفتار تیزی پکڑتی جا رہی ہے۔ یوکرائن و روس کی ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے انتخابات جیتنے کے بعد فال آف سیریا یعنی شام میں بشار الاسد کی پارٹی کا اکسٹھ سالہ اقتدار محض چند دنوں میں بغیر کسی مزاحمت کے ختم ہو جانا اور شام میں نئے حالات کا پیدا ہونا انتقال اقتدار کا عمل تو ہے مگر کیا یہ تمام عمل اتنا ہی سادہ اور شام کے لوگوں کے

Read more

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ”غیر انقلابی“ عوامل سے کُلّی طور پر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی سیاسی غیرت و حمّیت کے منافی خیال کرتے ہیں۔ آج پی۔ ٹی۔ آئی جس گرداب میں غوطے کھاتے ہوئے کسی ”مذاکراتی تنکے“ کا سہارا ڈھونڈ رہی ہے، اُس تک لانے میں بنیادی کردار

Read more

سوچنا منع ہے

ہمارے محلے کے مولوی صاحب روزانہ نماز فجر کے بعد مائیک پر درس دیتے ہیں تاکہ محلے کا کوئی نکڑ و کنارا ان کی خوش الحانی سے محروم نہ رہے، ایک روز ناصحانہ انداز میں فرمانے لگے کہ یہ جو ایک کلیشے سا بنا ہوا ہے کہ ”سنو سب کی لیکن مانو اپنے من کی“ یہ انتہائی خطرناک قسم کا ذہنی رجحان ہے، جس کے اثرات گمراہی کی صورت میں برآمد ہوتے ہیں، بہت سارے لوگ انہی چکروں میں اپنا

Read more

سقوط دمشق، خانہ جنگی اور ممکنہ تقسیم

ملک شام کا قیام جدید شکل میں 28 ستمبر 1941 کو فرانس سے آزادی کے بعد ہوا، لیکن اسے مکمل آزادی 17 اپریل 1946 کو ملی۔ یہ دن شام میں یومِ آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ علوی خاندان، جو حافظ الاسد کے ذریعے اقتدار میں آیا، شام میں 1970 سے اب تک اقتدار میں رہا ہے۔ حافظ الاسد نے 13 نومبر 1970 کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے حکومت حاصل کی اور 2000 تک شام کے صدر رہے۔

Read more

ماضی کی خوش مزاج جیا امیتابھ بچن اتنی چڑچڑی کیسے ہو گئیں؟

ایک زمانہ تھا جب ہندی فلموں کی خوبصورت، بھولی بھالی، دلکش اور باوقار فلمی ہیروئن جیا بچن فلم بینوں کی جان تھی۔ لیکن اب نرم اور دھیمے مزاج کی جیا ایک چڑچڑی اور غصہ ور عورت میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ اپنی بد مزاجی اور چڑچڑاہٹ کی وجہ سے وہ لوگوں کی تنقید کا موضوع بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پہ ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو پہ کمنٹس میں انہیں فریسٹریٹڈ، ”گڈی“ کی ہیرؤین سے گھمنڈی اور بد دماغ

Read more

سیلز بڑھانے کا اصل فارمولا

کاروباری دنیا میں اکثر شکایت سننے کو ملتی ہے : ”مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں“ ۔ یہ جملہ اکثر ان لوگوں سے آتا ہے جنہوں نے اپنی مصنوعات یا سروسز کو بیچنے کے لیے درست حکمتِ عملی اپنانے کی کوشش نہیں کی۔ گاہک کی کمی اکثر ناقص حکمتِ عملی کا نتیجہ ہوتی ہے نہ کہ مارکیٹ کی ناکامی کا۔ اگر زمین اچھی ہو لیکن بیج ناقص ہو تو نتائج کمزور آتے ہیں۔ اگر زمین اچھی ہو بیج بھی بہترین ہو

Read more

سولہ دسمبر کی تلخ یادیں

پاکستان کی تاریخ میں 16 دسمبر کا دن ایک سانحہ کی علامت بن چکا ہے، جو نا صرف ایک قومی المیہ تھا بلکہ اس نے پاکستان کے عوام کے دلوں میں گہرے زخم بھی چھوڑے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے حملے نے نہ صرف پاکستانی قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا، بلکہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف ایک نیا پیغام بھی دیا۔ اس دن دہشت گردوں نے نہتے بچوں اور

Read more

چترال میں خودکشیاں اور پولیس کا ایس پی ڈی پروگرام

ان دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی چترال جیسے خوبصورت علاقے میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک سنگین سماجی مسئلے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں خودکشی کرنے کا یہ مسئلہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے دردناک صدمہ ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے۔ اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے چترال پولیس کی جانب سے Suicide Prevention Desk کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو کہ

Read more

امریکیوں کے سچے لطیفے – مکمل کالم

ایک امریکی اپنے دوستوں کو پسندیدہ لطیفہ سنا رہا تھا۔ ”جہنم ایک ایسی جگہ ہے جہاں باورچی برطانوی ہیں، ویٹر فرانسیسی ہیں، پولیس والے جرمن ہیں اور ٹرینیں اطالوی چلاتے ہیں۔“ گروپ میں موجود واحد یورپی نے ایک لمحے کے لیے لطیفے پر غور کیا اور جواب دیا، ”میں پولیس اور ٹرینوں کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ باہر سے کھانا کھانے کے بارے میں شاید تم ٹھیک کہہ رہے ہو کیونکہ جہنم کے ریستوران میں جہاں

Read more

تحریر الشام“ اور فیک میڈیا جنگ”

عالمی سیاست میں یورپ اور امریکہ سے لے کر مشرق وسطیٰ اور ایشیا کی سیاست میں اتھل پتھل بے ربطگی اور باہمی تنازعات کی رسہ کشی اور خونی لکیر نے انسانی معاشروں کے عام فرد کی سیاسی، معاشی اور سماجی ضرورت کو مشکل سے مشکل تر کر دیا ہے، اس عالمی تضادات میں مختلف خطوں کے عوام خط افلاس سے نیچے کی زندگی گزارنے اور دربدری پر مجبور کیے جا رہے ہیں، اس پریشان کن صورتحال میں سیاسی دانش ایک

Read more

مشرق و سطیٰ! انسانی ابتلاء اور بدلتی کہانیاں

بالآخر شام کا بشارالاسد بھی کاغذی شیر ہی ثابت ہوا اور پچاس سال تک اسرائیل کے سامنے مزاحمتی کردار ادا کرنے کے بعد شامی بعث پارٹی بھی عراقی بعث پارٹی کی طرح خاک بسر تو ہوئی لیکن اپنے پیچھے انسانی ظلم اور درد کی ایسی تصویر چھوڑ گئی جو رات دن ٹی وی سکرین پر دکھائی جا رہی ہے۔ 9 دسمبر سے اب تک ساری کی ساری شامی فوجی طاقت ملیا میٹ کر دی گئی ہے۔ دمشق کے نئے حکمران

Read more

فیض حمید کا کورٹ مارشل

  از مکافات عمل غافل مشو گندم از گندم بروید جو زجو​ فارسی کا یہ شعر جس کا مختصر مفہوم ہے کہ مکافات عمل سے انسان کو غافل نہیں ہونا چاہیے وہ جو بوئے گا وہی کاٹے گا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید بھی مکافات عمل کی زد میں ہیں انہیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ ان پر اہم اور قابل ذکر الزامات سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹ

Read more

ناصر ادیب نے ریما سے معافی کیوں مانگی؟

آج کل معروف فلم ڈائریکٹر، رائٹر، شاعر ناصر ادیب تنقید کی زد میں ہیں، انہوں نے ایک اداکارہ کے بارے میں انتہائی نامناسب گفتگو کی جو آج کل دولت کی ریل پیل کی وجہ سے ملک پاکستان کیا دنیا کی معزز ترین اور خاندانی خاتون بن چکی ہے، ناصر ادیب نے چند روز قبل ایک پوڈ کاسٹ میں پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی یادیں بتائیں، ناصر ادیب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، پاکستان کی فلمی دنیا کا بہت

Read more

مذاکرات، نئی حکومت اور ایک نیا مائنس ون

ایم کیو ایم کے چیئرمین اور وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نہ جانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں‘ ۔ اگرچہ انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ ایم کیو ایم کیوں حکومت سے ناراض ہو سکتی ہے۔ البتہ یہ غیر متوقع تبصرہ ایسے ملکی ماحول میں سننے میں آیا ہے جب عبوری حکومت یا موجودہ حکومت کی بجائے پیپلز پارٹی کی قیادت میں نئی حکومت

Read more

انسانی تاخت و تاراج اور تہذیبی شکست و ریخت کے بیچ جنگیں اور ان سے جڑی نفسیات

جنگیں بذاتہہ اور بنفسہ ہولناک اور تباہ کن ہوتی ہیں۔ جنگیں اگرچہ نظام عالم کو درست کرنے کے لئے لڑی جانی ہونی ہیں، مگر انسانی تاریخ ایسے ہزاروں وحشتناک جنگوں کا حوالہ فراہم کر سکتی ہے جو انا، ضد، ہٹ دھرمی، مذہبی انتہا پسندی، لوٹ مار، نفرت اور ایسے ہی دیگر بنیادوں پر لڑی گئیں اور انسانیت اور آدمیت کو روندا گیا۔ عہد قدیم میں بادشاہوں اور سلاطین کی جنگیں، آپسی رسہ کشی کی جنگیں، مذہبی جنگیں، دور وسط میں

Read more

ففتھ وار جنریشن اور پاکستان

جس بدلتی دنیا میں ہم رہ رہے ہیں۔ اس میں تمام ممالک کے معاشروں کی اقدار، ان میں تبدیلیاں یا ہونے والی متوقع تبدیلیاں، ان کے اپنے اپنے مفادات اور اس کے گرد گھومتی ان کی پالیسیاں، حکمت عملیاں، عسکری طاقت اور دوسرے ممالک کے ساتھ معاہدے اپنا وزن رکھتے ہوئے نہایت زیرک طور ہر قدم پھونک پھونک کر چلنا پڑتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی وجہ سے زندگی سکڑتی جا رہی ہے۔ دنیا ایک گلوبل ولیج کا روپ دھارے نئے چیلنجز

Read more

فخر زمان اور سلیکشن کمیٹی: ہائے یہ بے دردی

آج کل سردیوں کی وجہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت بہت کم ہے مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے یہ درجہ حرارت کبھی کبھی کافی بڑھ جاتا ہے۔ 4 دسمبر کو دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوا تو اس میں حیران کن طور پر بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے جارحانہ بلے باز فخر زمان کا نام کسی بھی طرز کی ٹیم میں شامل نہیں تھا۔ مجھ جیسا انسان

Read more

افغانستان اور شام میں پیدا ہونے والی ہلچل

نقشے پر نگاہ ڈالیں تو افغانستان شام سے بہت دور نظر آتا ہے۔ ان دو ممالک کی ثقافت میں اسلام کے علاوہ مشترک باتیں ڈھونڈنا بھی بہت مشکل ہے۔ 1980ء کی دہائی نے مگر جغرافیائی اور ثقافتی شناختیں بھلاکر عرب دنیا کے تقریباً ہر ملک کے نوجوانوں کی اکثریت کو ’افغان جہاد‘ کی جانب متوجہ کیا۔ لطیفہ یہ بھی ہوا کہ مذکورہ ’جہاد‘ کو سرکاری سطح پر سب سے زیادہ مصر کی حکومت نے پروپیگنڈا ٹول کے طور پر استعمال

Read more

مدرسہ رجسٹریشن: فرسٹریشن کا شکار

یوں تو دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ گزشتہ سات دہائیوں سے چلتا آ رہا ہے۔ ہر سیاسی حکومت کے درمیان مدارس کے پانچ معروف وفاق کے سربراہان کے مذاکرات بھی چلتے رہے۔ لیکن مستحکم اور پائیدار حل نہ نکل سکنے کے باعث، طرفین کی جانب سے مختلف اسباب و وجوہات رکاوٹ کا باعث بنی رہی ہے۔ حالیہ دینی مدارس رجسٹریشن کا معاملہ بھی کچھ اسی نوعیت کا سامنے آیا۔ پاکستان کے سب سے معروف دینی مدارس وفاق جو کہ

Read more

ایلون مسلک کی بنائی روبوٹ خاتون اور پاکستانی خاتون کے درمیان کیا فرق ہے؟

یہ سوال ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے اپنی فیس بک وال پر شیئر کیا ہے، جس کے جواب میں ”کی بورڈ اصلاح پسند“ بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے ہیں، سوال کو سمجھنے کی بجائے ٹھٹھے اڑائے جا رہے ہیں۔ معروف بھارتی دانشور جاوید اختر نے ایک بار کہا تھا کہ ”شادی“ تو محض ایک رسم کا نام ہے، اس سے زیادہ رشتے میں دوستی، برابری اور اخلاص کی اہمیت ہوتی ہے، مشرقی روایات میں شادی کا مطلب جبری بندوبست ہوتا

Read more

بشار الاسد کا زوال اور پاکستانیوں کے لئے درس

مسٹر بشار الاسد فرار ہو کر ماسکو پہنچ گئے۔ ہر آفت اور مصیبت سے بڑی ایک مصیبت ہوتی ہے۔ بشار الاسد کے زوال کے بعد ایک بڑی مصیبت یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر یہ بھول گئے ہیں کہ معاشرے تجزیہ و تحلیل کرنے اور بیداری سے آگے بڑھتے ہیں نہ کہ مشکل حالات میں کبوتر کی مانند آنکھیں بند کر کے نیک تمنّاؤں سے۔ ہماری یہ دنیا، کائنات، معاشرہ اور سماج ایک تجربہ گاہ اور لیبارٹری کی مانند

Read more

یوم سقوط ڈھاکہ کا رونا بند کر دیں

  16 دسمبر کی آمد آمد ہے۔ چند ہی دنوں میں ہر اخبار اور ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سقوط ڈھاکہ کی گردان شروع ہو جائے گی۔ ہر شخص جسے تاریخ کی آگہی ہو یا نہ ہو، اس موضوع پر خامہ فرسائی کرنا شروع ہو جائے گا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سانحہ مشرقی پاکستان ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ اور یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ پاکستان کے تزویراتی اور معاشی زوال کی ابتدا

Read more

اپنی رائے دینا سب کا حق ہے

کچھ معاملات اجتماعی ہوتے ہیں، جو ہم سب کی زندگی سے جڑے ہوتے ہیں، جیسے سیاست ہو مذہب ہو یا ایسا کوئی اور معاملہ۔ یہ ہر عام و خاص انسان کی زندگی پہ اثر انداز ہوتے ہیں، اس لیے ہر عام و خاص فرد ان پہ بات کرنے کا حق رکھتا ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ ہیں جو سیاست پہ ایم فل کی ڈگری لے کر بیٹھے ہوئے ہیں؟ کوئی نہیں؟ لیکن آپ میں سے کتنے لوگ ہیں جو

Read more

حکمرانی کے راز

عددی اعتبار سے بات کریں تو مولانا فضل الرحمن کی پارلیمانی قوت نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان کی اپنی ذات بھی اس تناظر میں فروری 2024 ء میں ہوئے انتخاب کی بدولت کمزور دکھائی دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان ان کا آبائی حلقہ ہے۔ 1970 ء کے تاریخی انتخابات کے دوران یہ واحد شہر تھا جہاں سے ذوالفقار علی بھٹو ان کے مرحوم والد مولانا مفتی محمود کے ہاتھوں شکست کھا گئے تھے۔ جنرل ضیاء کے فضائی حادثے میں انتقال

Read more

Foul language 2024

گفتگو، تقریر اور خطابت ملکی سیاست کا اہم حصہ رہی ہے۔ ایک مہذب جمہوریت محض سیاسی پارٹیوں کی حمایت یا مخالفت کا نام نہیں۔ بلکہ یہ زبان کی جمہوریت یعنی لینگویج ڈیموکریسی ہے۔ جس طرح آزادی کے بعد سیاست میں تبدیلی آئی، اسی طرح زبان اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات لگانے کا اسٹائل بھی تبدیل ہوا ہے۔ سیاست میں زبان کا معیار دن بدن گر رہا ہے۔ ناشائستہ اور لچر زبان سیاست کی شناخت بن

Read more

سرکریک اور گوادر

گزشتہ کالم میں سیونتھ میری ٹائم سیکورٹی ورک شاپ میں شمولیت کا ذکر کیا تھا ڈائریکٹر میڈیا نیوی علی عرفان میڈیا کے معاملات کو دیکھ رہے تھے جب کہ نیوی وار کالج کے کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے یہ سیونتھ میری ٹائم سیکورٹی ورک شاپ کو اس طرح سے ترتیب دیا ہوا تھا کہ ہمارا اگلا پڑاؤ سرکریک تھا۔ سرکریک ایک ایسا معروف علاقہ ہے جو کہ نو آبادیاتی دور کے خاتمہ سے اب تک پاکستان اور انڈیا کے

Read more

فیس بک ناولز اور ادب کی بے توقیری

”تعلیم انسان کو پڑھنا سکھا دیتی ہے، لیکن یہ نہیں سکھاتی کہ کیا پڑھنا ہے اور کیا نہیں پڑھنا۔“ اس کا ثبوت دیکھنا ہو تو فیس بک پر شیئر ہونے والے اردو ناولز پر نظر کریں۔ یہ ایسے ناولز ہیں جن کو ناول کہنا ہی لفظ ناول کی توہین ہے۔ یہی ناولز، ان کے سینز، ان کے کردار انسٹاگرام ریلیز اور یوٹیوب پر آڈیو پلس پیج ویو کے ساتھ اپ لوڈ ہو کر تشہیر پا رہے ہیں۔ آپ ان کے

Read more

شکستہ ناخنوں والے غازی

  ”اس ملک کا اب اللہ ہی حافظ ہے۔ بس یہ فنا ہونے کو ہے۔ اب یہاں سے نکل لو۔“ یہ وہ جملے ہیں جو ہم پچھلی کئی دہائیوں سے سنتے آ رہے ہیں۔ پہلا جملہ تو در حقیقت دعائیہ ہے۔ اللہ رب العزت ہمیشہ سب کا حامی و مدد گار رہے۔ آمین۔ تیسرے جملے پر ہم پوری ہمت اور قوت کے ساتھ مسلسل عمل پیرا ہیں۔ دوسرا جملہ البتہ تحقیق طلب ہے۔ میں بہر حال اس کو پہلے جملے

Read more

اسد خاندان کی طویل حکمرانی کا خاتمہ

جس سفاکیت کے ساتھ حافظ الاسد اور اس کے خاندان نے شام پر 1970ء سے اپنی بادشاہی مسلط رکھی تھی اس کا دفاع کسی بھی صاحبِ دل کے لئے ممکن نہیں۔ مذکورہ خاندان کے خلاف 1980ء کی دہائی سے مزاحمت کی کئی۔ تحاریک چلیں۔ ان سب کو نہایت بربریت سے کچل دیا گیا۔ فضائی بمباری سے کئی تاریخی مقامات کے نشان تک مٹادیے گئے۔ مزاحمت کے مرکز ہوئے قصبات وہاں کے باسیوں سمیت نیست و نابود ہو گئے۔ بذاتِ خود

Read more

ڈیجیٹل دُنیا اور ہمارے بچے بچیاں

ماہر عمرانیات کرہ ارض پہ انسانی سماج اور معاشرے کے ارتقائی سفر کو مختلف ادوار میں تقسیم کرتے ہیں، ابتدائی انسانی زندگی غار اور شکار کا دور کہا جاتا ہے، جہاں انسان صرف مرد و عورت کے جوڑوں کی صورت میں زندگی گزارتا تھا، اولاد پیدا ہونے اور افراد بڑھ جانے کے کے بعد باقاعدہ خاندان، قبیلے، گروہ، برادری جیسے ادارے تشکیل پانے لگے اور انسان نے شکار کے ساتھ اناج، پھل، سبزیوں کو بھی بطور خوراک استعمال کرنا شروع

Read more

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

شکاگو میں رات کا کھانا تھا۔ میزبان وہیں کی ایک گجراتی پٹیل فیملی تھی۔ شام سے لانگ ویک اینڈ شروع ہو چکا تھا (ایک ساتھ کئی ایسی چھٹیاں جو ہفتے اتوار کی تعطیل سے جڑی ہوں ) کچھ امریکی کے ماحول کی مناسبت سے مہمان کھانا اور شراب ساتھ لائے تھے۔ شرکت کی شرائط سادہ تھیں دین اور پاسپورٹ کی قید نہ تھی، ہندو، مسلمان، پارسی سبھی ہی مدعو تھے واحد پابندی یہ تھی کہ مہمان لازماً گجراتی بولنے والے

Read more

اخبار بینی اور ہم

نوٹ: یہ میری دو عشروں سے زیادہ پرانی تحریر ہے۔ دیکھ لیں جب میں اور اب میں کیا فرق ہے۔ وطنِ عزیز میں اخبار بینی ایک عوامی عادت ہی سمجھیں۔ پڑھے لکھوں کی تو بات الگ ہے لیکن جومعمولی پڑھے لکھے ہیں اور انہیں بھی اگر کہیں سے پڑھنے کے لئے اخبار مل جائے تو وہ بھی اس موقع سے پورا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہم نے یہاں کچھ پاکستانی کینیڈینز سے اخبار بینی کے بارے میں بات کی

Read more

بھارتی اور پاکستانی معاشرہ مایوسی کی طرف کیوں جا رہا ہے؟

انسان فطرتاً دھرتی کا بیٹا ہوتا ہے۔ وہ دھرتی وہ علاقہ اُس کے دل سے کبھی نہیں نکل پاتا جہاں وہ پیدا ہوتا ہے جہاں پلا بڑھا ہوتا ہے۔ لوگ اپنا وطن چھوڑ کر امریکہ اور یورپ جا بستے ہیں، بہت زیادہ دولت کماتے ہیں لیکن وہاں تمام تر آسائشوں کے باوجود ان کا دل مسلسل اپنے وطن کے اُس شہر یا گاؤں میں اٹکا رہتا ہے جہاں ان کا بچپن بیتا ہوتا ہے۔ اگر کسی ملک پہ کوئی مشکل

Read more

‎اپنی لِکھت میں بولتا تخلیق کار۔ مظہر عباس رضوی

دُکھ یا غم کی کیفیت میں غیر تخلیقی یا نیم تخلیقی شخص کے ہاں چیخ کی شدت فضا میں ارتعاش پیدا کر کے اِس کا حصہ بن جاتی ہے، جو ماحول کو سوگوار تو کرتی ہے لیکن اس کا تاثر تا دیر نہیں رہتا اور وہ ہوا کی لہروں کا حصہ بن کر جلد ختم ہو جاتی ہے اس کے برعکس تخلیق کار کے ہاں ایسی کیفیت میں دُکھ کا بیج فکر، جذبے اور احساس کے زیر اثر رہ کر

Read more

حکومت اور اپوزیشن کے بیانیہ میں تضادات

24 نومبر 2024 ء کی ناکام کال کو اپنے منطقی انجام پہنچے دو ہفتے ہونے کو ہیں سیاسی حلقوں میں ایک نئی ”کنٹرورسی“ چل رہی ہے حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر گولی چلائی ہے کہ نہیں جس کے نتیجے میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ہیں یہ ایشو یا حال ٹی وی چینلز کا ”پسندیدہ موضوع“ بن چکا ہے لیکن زمینی حقائق دونوں اطراف سے کیے جانے والے دعوؤں سے مختلف ہیں۔ حکومت بشریٰ بی بی کی

Read more

یہ کیا مذاق ہے؟

آج کل ہمارے معاشرے میں فیشن کی دنیا میں اردو پرنٹس کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ ان پرنٹس کو پہننے والوں کو ادب سے بہت زیادہ دلچسپی تو شاید نہ ہو، لیکن قمیص پر ’کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو‘ لکھا ہو تو وہ فوراً خود کو غالب کا جانشین سمجھنے لگتے ہیں۔ معاشرت میں دانشور، فکری اور ادبی دکھائی دینے کی یہ کوشش مزاحیہ بھی ہے اور باعثِ حیرت بھی۔

Read more

جمہوریت کا بحران اور استبدادی نظام

آج ہماری مملکت جن پیچیدہ سماجی تضادات، انتظامی مسائل، سیاسی انتشار اور معاشی مشکلات میں مبتلا نظر آتی ہے، اس کی بنیادی وجہ وہ متلون نظام ریاست بنا جو پون صدی سے پنڈولم کی طرح جمہوریت، آمریت اور تھیوکریسی کے درمیان جھولتا رہا، مستزاد یہ کہ عالمی طاقتوں کی کشمکش کے دوران یہاں مذہبی فرقہ بندی اور نسلی و لسانی عصبیتوں کی دھار تیز کر کے صدیوں سے وقت کی گود میں پروان چڑھتی روایات و اقدار پہ قائم سماجی

Read more

عوامی طاقت کے سامنے بے بسی

3 دسمبر کو جنوبی کوریا کے صدر نے اپوزیشن کے احتجاج سے تنگ آ کر مارشل لاء لگایا، مارشل لاء لگتے ہی فوجی جیپوں اور ٹینکوں کے سامنے جنوبی کوریا کے عوام نکل آئے۔ ایک 35 سالہ خاتون نے پارلیمنٹ آنے والے فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش کی، اب کورین عوام اس خاتون کو قومی ہیرو قرار دے رہے ہیں، جونہی کورین عوام باہر نکلے تو کورین پارلیمنٹیرینز نے پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا، اراکین رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پارلیمنٹ

Read more

گرداب میں پھنسی ملکی سیاست

میثاق جمہوریت ملکی سیاست کی بلوغت کا آغاز تھا جس نے مقتدرہ کو سیاسی معاملات سے مکمل نہیں تو بہت دور ضرور کر دیا تھا۔ 2008 اور 2013 کے الیکشن بہرصورت مناسب الیکشن تھے۔ اس وقت ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کیا اور طے شدہ دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے سیاست کی۔ مقتدرہ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی اس چال کو پلٹنے کے لیے عمران خان کا

Read more

سولہ دسمبر 1971۔ سولہ دسمبر 2024: تذلیل، توہین اور گمشدہ شناخت کے 19,359دن

ایک نسلی برادری، جو ”بہاری پاکستانی“ کے نام سے جانی جاتی ہے، بے دردی سے جانچی گئی ہے۔ میں نے اس کمیونٹی کے حوالے سے، اور خاص طور پر غیر بنگالی یا بہاری پاکستانی محصورین کے لیے، اپنی مقدور بھر آواز اٹھانے کی، آگاہی اور ہم دلی بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔ بیشتر میڈیا کے فورمز ایسی تحریر اور رائے کو رد کر دیتے ہیں یا ان کو جگہ دیتے ہیں جن کے عہدے اور مرتبے رعب اور دبدبے

Read more

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان جاری کشمکش کا ممکنہ حل

پاکستان میں سیاسی کشمکش کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن حالیہ برسوں میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور موجودہ حکومت کے درمیان تنازعہ نے ملکی معیشت، سماجی ترقی، اور قومی استحکام پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ کشمکش، جو بظاہر سیاسی اختلافات سے شروع ہوئی، اب اداروں، عوام اور سیاسی جماعتوں کے درمیان عدم اعتماد کی گہری خلیج میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہاں ہم اس تنازعے کے مختلف پہلوؤں کا تجزیہ کریں گے، اور اس کا ممکنہ

Read more

ہر نیا جھوٹ ایک نیا تحفہ

مخصوص جماعت کی موجودہ سیاست اور سوشل میڈیا مہم میں فیک ویڈیوز اور تصاویر کا استعمال ایک نہایت مہارت سے تیار کی جانے والی حکمت عملی بن چکا ہے، جس کا مقصد نہ صرف عوام کو گمراہ کرنا ہے، بلکہ انہیں اتنا ذہنی اذیت میں مبتلا کر دینا ہے کہ وہ حقیقت اور جھوٹ کے فرق کو بھول جائیں۔ سوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو یا تصویر کا پھیلنا بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے کسی طوفان کا آغاز ہو،

Read more

پِٹ سیاپا!

رونا دھونا، خود ترسی و خود رحمی، خود کو برا بھلا کہنا، اپنی تحقیر کرنا آج کل ہمارے قومی رویے ہیں۔ ہر بندہ جو کہ خود اسی قوم کا حصہ ہے، وہ درج بالا کام زوروشور سے کرتا ہے اور اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ وہ بھی اس میں شامل ہے۔ جیسا کہ ہمارے پسندیدہ جملے ہیں : یہ قوم نہیں، ہجوم ہے، (بھائی آپ بھی اسی کا حصہ ہیں ) ۔ یہ قوم نہیں، بھیڑ بکریاں

Read more

مایوسی پھیلانے والے ہم لوگ – مکمل کالم

نہ جانے کیوں میرا خیال ہے کہ ہم اپنی کچھ زیادہ ہی مذمت کرنے لگ گئے ہیں۔ ممکن ہے یہ خیال غلط ہو، کیونکہ جس معاشرے میں ایک شادی شدہ عورت کو اُس کی ساس اور گھر والے مل کر مار ڈالیں اور پھر اُس کی تکہ بوٹی کر کے غائب کر دیں، اُس معاشرے کے بارے میں یہ کہنا کہ سب کچھ برا بھی نہیں ہے، خاصی غیر مقبول بات ہے۔ اور پھر یہ تو صرف ایک مثال ہے،

Read more

ہماری سڑکیں میدانِ کارزار اور بے گناہوں کی مقتل گاہ ہیں

میں ٹوکیو کے علاقے کوشی گایا میں اپنے ہوٹل کے سامنے فٹ پاتھ پر کھڑا ارد گرد کے مناظر دیکھ رہا تھا کہ ایک کار میرے سامنے آ کر رک گئی۔ ڈرائیور نے میری طرف دیکھا اور اشارہ کیا کہ میں سڑک کراس کر لوں۔ میں نے اشارے سے اُسے بتایا کہ میں کہیں نہیں جا رہا ۔ اس نے میری طرف ہاتھ لہرایا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر بعد دوسری کار بھی میرے سامنے رُکی تو اس کا

Read more

ڈرنا مبارک ہو پاکستانیو!

پاکستان، جہاں ”میرے عزیز ہم وطنو“ کا دل جمہوری بے چینی اور سیاسی اضطرار کی کیفیت میں کسی بُوٹ کی آہٹ کے مدہم سروں پر دھڑکتا تھا، وہاں آج ہم سب ”بڑے بھائی“ کی شفقت بھری قیادت کے سائے میں امن و آشتی سے جی رہے ہیں۔ اس سکون میں کوئی بے ترتیبی نہیں، کوئی آزادی کا دھوکا نہیں، کوئی اختلاف کا نعرہ نہیں۔ یہ وہ مثالی کیفیت ہے جس کی خواہش تاریخ میں گزرے ہر آمر نے کی مگر

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات اور ہونہار سکالرشپ پروگرام!

مریم نواز شریف کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھالے کم و بیش 10 ماہ ہو چلے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے جب مریم نواز کو وزارت اعلیٰ کے منصب کے لئے نامزد کیا تب صحافتی اور سیاسی حلقوں میں یہ خبر خاص طور پر زیر بحث آئی تھی۔ ناقدین نے اس نامزدگی کو خوب ہدف تنقید بنایا۔ سیاسی مخالفین کی تنقید سے قطع نظر، بہت سے سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ پنجاب جیسے اہم اور بڑے صوبے کے

Read more

سیاسی گیس لائٹنگ

حد درجہ دروغ گوئی کے لیے آج کل ایک نئی انگریزی کی اصطلاح استعمال ہو رہی ہے۔ اس اصطلاح کا نام gaslighting ہے۔ ایسے لوگ نفسیاتی طور پر ایک دوسرے کو سازباز سے الجھا کر معاملے کو شدید ابتری کا شکار کر دیتے ہیں۔ دروغ گوئی کرنے والا یعنی معاملے سے ناجائز فائدہ اٹھانے والا جو کہ دشنام طراز ہوتا ہے وہ اپنے ہی ظلم کا شکار ہونے والے کے اندر شکوک و شبہات کے بیج اس طرح بَو دیتا

Read more

غلطی یا سازش، حل طلب معمہ

آزاد کشمیر میں عوام کو احتجاج پر مجبور کرنے کی حکومتی کوشش کی اصل وجوہات پر غور کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ ناجائز اور غیر قانونی احتجاج اور اجتماعات کو روکنے کے لیے پہلے ہی دفعہ144 سمیت بہت سے قوانین موجود تھے، تو ان قوانین کی موجودگی میں آزاد کشمیر حکومت کو آخر اجتماعات پر پابندی اور صرف رجسٹرڈ تنظیموں کو پیشگی اجازت کے ساتھ احتجاج یا اجتماعات کی اجازت دینے کے غیر قانونی،

Read more

میانمار: پاکستانی شہریوں کی بازیابی کا مسئلہ

ایک دل دہلا دینے والی خبر آئی ہے کہ میانمار میں پاکستانی شہریوں پر انسانیت سوز مظالم ہو رہے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کے اغوا اور میانمار میں تشدد کے حالیہ کیس نے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق اور پاکستانی حکومتی اداروں کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا ہے۔ یہ معاملہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک بہت بڑا اور المناک سانحہ ہے بلکہ یہ ہمارے سماجی اور ریاستی ڈھانچے میں موجود کمزوریوں کی بھی نشاندہی

Read more

جشن پنجاب جس میں پنجاب کی ثقافت نہیں تھی

ثقافت کسی کی معاشرے یا تہذیب کا چہرہ ہوتی ہے، اس سے اُس معاشرے کے رہنے والے لوگوں کے رہن سہن، رسم و رواج کی عکاسی کی جاتی ہے، دنیا بھر میں لاکھوں تہذیبیں موجود ہیں ان میں سے کئی فنا ہو چکی ہیں جن کے آثار دنیا بھر میں اب بھی محفوظ ہیں، پاکستان میں ہڑپہ، موہنجوداڑو، اور بدھ مت کی قدیم ترین تہذیبوں کی باقیات اب بھی محفوظ ہیں، ہر تہذیب کی ایک ثقافت ہوتی ہے جو اس

Read more

’پراوین‘ کی لکھی کہانی پر غور کریں

ایک بارپھر آپ سے التجا کر رہا ہوں کہ انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں نے ہمیں خود ستائشی یا دوسروں کی ذلت سے لطف اٹھانے کی جس علت میں مبتلا کررکھا ہے کبھی کبھار اسے بھلا کر عالمی سطح پر ابھرتی نئی گیم پر بھی نگاہ ڈال دیا کریں۔ ”عالمی سطح“ کا ذکر ہو تو ہم جیسا ملک امریکہ میں ہوئی تبدیلیوں پر اپنی بقا کے لئے توجہ دینے کو مجبور ہوتا ہے۔ ہماری بڑھک بازیوں اور قومی حمیت کے

Read more

بوسے عارض گلفام کے

پچھلے برسوں ایک” ایتھے۔ چُمّی۔ اوتھے۔ ٹھا“ قسم کی جسٹس جاوید اقبال کی ایک نیب زدہ ویڈیو ریلیز ہوئی تو ایک شعر ہر قسم کی وردی، بے وردی، انصافی انتظامی بیوروکریسی کے ممبران، یہ کم بخت مردوے سرکاری اہل کار ایسے اللہ لوگ ہیں کہ جیسے سیٹھوں اور سائلین بے بساط سے بے دھڑک رشوت اور بخشش مانگتے ہیں ویسے ہی عفت مآب بی بیوں سے چمیاں بھی مضطر خیر آبادی کی سی معصومیت سے مانگ لیتے ہیں۔ یہ نہیں

Read more

گورکھ دھندا

ثانیہ کو اپنی ادھوری کہانی مکمل کرنا تھی۔ وہ بخوبی جانتی تھی کہ وہ جمال احمد کے لیے اتنی اہم تو نہ تھی کہ تعلق ٹوٹنے سے اسے کوئی فرق پڑتا مگر کیا اتنی غیر اہم تھی کہ اسے کوئی فرق ہی نہ پڑتا، یہ سوال اسے اندر ہی اندر کھائے جا رہا تھا۔ ان کی گفتگو انسانی ذہن کی وسعتوں میں سمانے سے قاصر اعداد و شمار اور علامتوں کے انوکھے تال میل کا روپ ڈھالتی، روشنی کے موتیوں

Read more

 2024 عمران سیریز۔ ناول

لمبی بیضوی میز کے گرد وہ سب افراد مکمل خاموشی سے بیٹھے تھے۔ ان میں سے کوئی بھی پہلے بات شروع کرنے کی خواہش نہیں رکھتا تھا۔ ایک مقتدرہ نے انہیں مختلف عوامی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے طور پر بلایا تھا۔ ان میں ٹی وی ہوسٹ اور سوشل میڈیا کے ماہرین بھی شامل تھے۔ رپورٹر اور پروفیسر بھی۔ سائنس اور اقتصادیات سے تعلق رکھنے والے نمایاں نام بھی۔ سیکرٹ سروس کے پرانے ممبر بھی عوامی حیثیت سے

Read more

صنم آخر خدا نہیں ہوتا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں دیے جانے والے دھرنے کو تمام تر ریاستی جبر اور بزور بندوق ناکام بنا دینے کے بعد حکومت وقت اور اس کے تمام تر سہولت کاروں کے موقف میں جہاں مزید سختی آ گئی ہے وہیں ایک منظم میڈیا مہم کے تحت سابق وزیر اعظم عمران خان، ان کی جماعت، قائدین اور کارکنوں کی کردار کشی نہایت زور و شور سے جاری ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم، ان کے وزراء اور

Read more

پاکستان بھارت کرکٹ یا دشمنی: فیصلہ کون کرتا ہے

پاکستان انڈیا ٹاکرا جیو، اے آر وائے پہ میچ سے ایک دن پہلے شعیب اختر، ہربھجن سنگھ کی لڑائی، ہر ایک بال پہ جان جانے کا ڈر۔ اس سارے عمل میں میڈیا ایک ایسے بیانیے کو فروغ دیتا ہے جو قومی فخر سے زیادہ نفرت کو ہوا دیتا ہے۔ یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ میڈیا ایسا کیوں کرتا ہے؟ کیا یہ صرف قومی فخر کو اجاگر کرنے کی کوشش ہے؟ جواب یہ ہے کہ (ریٹنگز اور مالی

Read more

علم و ادب کی کہکشاں کا سفر

میری خوش قسمتی ہے کہ میں ایک ایسی شخصیت پر اپنے قلمی تاثرات بند کر رہا ہوں جس کی علمی و ادبی پرواز کا ستارہ بڑا روشن تھا۔ اس نے ساری زندگی علم و ادب کی ترویج کے لیے وقف کی۔ عمر بھر درس و تدریس سے منسلک رہیں۔ اگر ان کی تدریسی خدمات کا احاطہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے 32 سال کنیرڈ کالج لاہور میں اور پانچ برس ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور میں

Read more

جنوبی کوریا میں مارشل لاء کا حشر

گزشتہ کئی برسوں سے انٹرنیٹ نے ہمارے ذہنوں میں کشادگی لانے کے بجائے ہمیں کنوئیں کے مینڈکوں میں بدل دیا ہے۔ بین الاقوامی حالات سمجھنے کی ذرہ برابر کوشش نہیں ہوتی وگرنہ دیگر ملکوں کا بغور جائزہ ہمیں اپنے حالات کو بہتر انداز میں جاننے کی سہولت فراہم کرسکتا ہے۔ بہرحال کنوئیں کے مینڈک ہوئے میرے ذہن کو جب منگل کی شب یہ خبر ملی کہ جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے ملک میں مارشل لاءکا اعلان کردیا ہے تو

Read more

بلوچستان کی بیٹی: عالمی ماحولیاتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی

بلوچستان کے ضلع حب سے ایک 14 سالا بچی زنیرہ قیوم بلوچ نے اپنی قابلیت، جذبے اور انتھک محنت سے وہ مقام حاصل کیا جو ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یونیسف کی دعوت پر موسمیاتی تبدیلی پر منعقدہ عالمی کانفرنس کوپ 29 میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے والی اس بچی نے نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان جیسے محروم خطے کی بھی نمائندگی کی۔ یہ کامیابی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ اگر بچوں

Read more

فوج پر عدم اعتماد، قوم، ریاست کی بات کیوں نہیں مان رہی

خیر سے عاری ریاستوں کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، ریاست کی پہلی اینٹ انسان ہی بنتے ہیں انسانوں کے باہمی اتفاق رائے اور مقرر کردہ قواعد و ضوابط کے بعد کسی بھی معاشرے کی تشکیل کو ممکن بنایا جاتا ہے، معاشرے کو تشکیل دیتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ، انھیں بنیادی ضروریات کی فراہمی اور جن حقوق و فرائض سے انھیں جوڑا جا رہا ہے ان پر عمل

Read more

دل تھا کہ پھر بہل گیا

میلبورن میں اردو مشاعرہ، جیسے صحرا میں بارش، برف میں پھول یا چراغ تلے روشنی۔ دراصل امریکہ یا یورپ کے برعکس یہاں اردو بولنے اور سمجھنے والے کم ہیں اور اردو کے لیے وقت نکالنے والے ان سے بھی کم۔ راقم کو چند روز قبل میلبورن میں منعقدہ اردو مشاعرے میں بطور سامع شرکت کرنے کا موقع ملا۔ اب بھلا کون ایک مشاعرے کی روداد لکھے اور کون اسے پڑھے۔ لیکن لکھنا ضروری ہے کہ قریباً ایک سال قبل راقم

Read more

سائبر قوانین میں ترامیم اور پھولوں کے ہار پہنے ہوئے سائبر کرمنلز

انٹرنیٹ کے سامنے بند باندھنے، فائر وال کا انتظام کرنے اور وی پی این کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کے بعد بھی ریاستی حفاظتی ادارے اور حکومت وقت ”کی بورڈ“ جنگجوؤں کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔ لاہور کے نجی تعلیمی ادارے میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی جھوٹی خبر ہو یا ہر آئے دن ”گنڈاپوری انقلاب“ کی پیدا کردہ خبریں ہوں، انہوں نے حکومت کو سائبر قوانین مزید سخت کرنے کا راستہ دکھایا ہے۔ انصافیوں کے اسلام آباد

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری

  دوسری عالمی جنگ کے سرگرم و متحرک محرکات میں طاقت و اختیار کا کمزور و ناتواں پر بے دریغ استعمال تھا۔ آج کے عالمی حالات کا معروضی و مستند جائزہ لیا جائے تو گزشتہ دو ہفتے عالمی حالات میں اہم واقعات سے بھر پور تھے۔ ان واقعات میں انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو فلسطین و غزہ کے جنگی جرائم کے ذمہ داران ہونے کے باعث گرفتاری وارنٹ جاری کرنا چونکا دینے اور اہمیت

Read more

سٹاک ایکسچینج کی برق رفتار بڑھوتی اور ’فیل گڈ‘

گزشتہ چند دنوں سے اخبارات کی شہ سرخیاں اور ٹی وی چینلوں پر مسلسل چلائے ٹکر یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ پاکستان کا سٹاک ایکس چینج ریکارڈ توڑ برق رفتاری کے ساتھ ملک میں سرمایہ کاری کے امکانات اجاگرکررہا ہے۔ میڈیا میں گھسے بدخواہ اور مایوسی پھیلانے کے عادی صحافی مگر اس ”مثبت“ خبر کو نظرانداز کررہے ہیں۔ میرا شماربھی شاید اس قنوطی گروہ میں ہونا چاہیے۔ یہ سوچنے کے بعد جسم میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ پیر

Read more

ریاست ہو گی ڈائن جیسی؟

طویل عرصے سے سُنتے آئیں ہیں کہ ”ریاست ہو گی ماں کے جیسی“ ریاست کو ماں کہا جاتا ہے کیونکہ ماں کا دل نرم گداز سمندر جیسا گہرا اور آسمان کی طرح وسیع ہوتا ہے۔ ماں اولاد سے حد درجہ پیار کرتی ہے، نفرت کا شائبہ تک نہیں ہوتا۔ غلطی در غلطی پر معاف بھی کرتی ہے اور سینے سے بھی لگاتی ہے۔ کبھی کبھار اولاد کا لہجہ تلخ بھی ہو جاتا ہے تو معاف کرنے کا حوصلہ ماں کا

Read more

للکارنے کی بجائے مفاہمت کا راستہ اختیار کیا جائے!

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہمہ قسم دشمنوں کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے سرحدوں کو محفوظ رکھنے کے علاوہ ان تمام شر پسند عناصر سے نمٹنے کا وعدہ کیا ہے جو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ البتہ اس دوران داخلی سیاست میں پایا جانے والا ہیجان مسلسل ملکی امن و

Read more

میڈیا سے نظر انداز ہوئی عام شہریوں کی مشکلات

گزرے ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران چند تقاریب اور دوستوں کے کھانوں میں شرکت کا اتفاق ہوا۔ وہاں موجود سرکار کے نمائندوں سے گفتگو ہوئی تو وہ اس امر کی بابت مطمئن سنائی دئے کہ تحریک انصاف 26 نومبر کے روز اسلام آباد میں داخلے کے بعد اس شہر میں لمبے عرصے کیلئے دھرنے پر بیٹھ نہ سکی۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے انہیں ریاستی قوت کے بھرپور استعمال سے یہ شہر چھوڑنے کو مجبور کر دیا۔ جن

Read more

سیاسی تجربات اب ختم ہونے چاہئیں

77 سالوں میں اس ملک میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ حق حکمرانی کا حق سول حکمرانوں کو ہے یا غیر سول حکمرانوں کو۔ ان دو طبقات کے درمیان ہمیشہ اقتدار کی رساکشی جاری رہی، اور اسی وجہ سے ملک میں تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک آمریت رہی۔ باقی عرصے میں بھی جمہوریت پر غیر جمہوری قوتوں کا اثر غالب رہا۔ جب تک بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ تھا، اس کی اکثریت کو کبھی تسلیم نہیں کیا گیا۔

Read more

جارج آرویل کی تصور کردہ دنیا اور آج کا پاکستان

اگر جارج آرویل آج زندہ ہوتے، تو وہ اپنی تصور کردہ دنیا سے بھی زیادہ بھیانک حقیقت کا سامنا کرتے۔ پاکستان میں حالیہ دنوں میں بے گناہ مظاہرین کے قتل نے ایک ایسی تصویر پیش کی ہے جو آرویل کے تخیلاتی ڈراؤنے خوابوں سے بھی زیادہ تاریک ہے۔ آرویل کی کتاب 1984 میں ایک ایسی معاشرت کا ذکر ہے جہاں حکومت کی مطلق العنانیت، سچائی کی تحریف اور اختلاف رائے کا قلع قمع کیا جاتا ہے۔ مگر پاکستان کی موجودہ

Read more

پیامبر: ایک نئی پوسٹ، ایک نیا لائیک

انٹرنیٹ کی بندش ہونے پر یہ خبر یوں پھیل جاتی ہے جیسے کسی نے پورے ملک میں آکسیجن کی فراہمی بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہو۔ لوگ اپنی ہنستی کھیلتی زندگیوں کو یوں دیکھنے لگتے ہیں جیسے وہ کسی گہرے کنویں میں گر گئے ہوں جہاں نہ کوئی روشنی تھی، نہ آواز، نہ امید۔ انٹرنیٹ کی غیر موجودگی میں ملک کا ہر شہری ایسے ہڑبڑاتا ہے جیسے وہ کسی ویرانے میں بھٹک رہا ہو۔ جنہیں صبح کی پہلی خبر

Read more

فائنل کال پی ٹی آئی کا واٹرلو ثابت ہوئی؟

عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں حامیوں کا جلوس پیر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچا جہاں وہ اپنے قید رہنما عمران خان کی رہائی تک دھرنا دینا چاہتے تھے تاہم پولیس نے منگل کی رات چند گھنٹوں کے اندر ہجوم کو منتشر کر دیا، اس کشمکش کے دوران رینجر کے چار اہلکاروں اور دو سویلین کی ہلاکتیں رپوٹ ہوئی ہیں۔ تشدد پہ آمادہ ہجوم کے خلاف سرکاری فورسز کا آدھی رات

Read more

تحریک انصاف کا مصالحانہ رویہ: حکومت جارحیت سے باز رہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے 26 نومبر کے احتجاج میں سینکڑوں کارکنوں کی ہلاکت کے علاوہ پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ عمران خان چاق و چوبند ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہلاکتوں کی متضاد خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی معلومات کے مطابق 12 کارکن جاں بحق ہوئے ہیں۔ حکومت اور

Read more

پشتون قومی تحریک اور خان شہید: ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کی کہانی

عبدالصمد خان اچکزئی، جنہیں خان شہید کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی پشتونوں کی آزادی، خودمختاری اور بنیادی حقوق کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی تھی۔ 1907 میں برٹش بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ، عنایت اللہ کاریز میں پیدا ہونے والے خان شہید نے بچپن سے ہی معاشرے میں نا انصافیوں اور جبر کو قریب سے دیکھا، جو ان کی سیاسی فکر اور عملی جدوجہد کا محرک بنیں۔ وہ

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں فاشزم جہاں تک فاشزم کا تعلق ہے تو ڈاکٹر صاحب میں سمجھتی ہوں فاشزم صرف ملکوں کے حکمرانوں تک ہی نہیں ہمارے گھروں میں پدر سری معاشروں میں بھی

Read more

اسلام آباد پر چڑھائی اور جوابی کارروائی

میری ڈھیٹ ہڈی غیروںکے طعنے سننے کی عادی ہوچکی ہے۔عزیز از جان صحافی دوست بھی لیکن جب یہ سوچنا شروع ہو جائیں کہ پیمرا کے لائسنس کے ذریعے چلائے ٹی وی چینل اور حکومت سے ملے ڈیکلریشن کی بدولت چھاپے اخبار میں سچ بتاناممکن ہی نہیں تو دل گھبرا جاتا ہے۔ بات قواعد و ضوابط کی لگام میں بندھے میڈیا کی محدودات تک محدود رہتی تو نظر انداز کردی جاتی۔ پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ برسوں سے آپ

Read more

جو رہی سو بے خبری رہی۔ بہاریوں کی پاکستان سے یک طرفہ محبت

انتساب : سابقہ مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش، میں پاکستانی فوجیوں اور شہریوں کی بے گوروکفن لاشوں کے نام، ان بیٹیوں کے نام جن کی حرمت کی حفاظت نا کی گئی اور وہ کلکتہ کے چکلوں میں پہنچائی گئیں، میجر اکرم شہید 1971 نشان حیدر ہللی، راج شاہی کے ہیرو کے نام جو اب بھی دیناج پور بنگلہ دیش میں مدفون ہیں اور ان کی میّت کو پاکستان لانے کا خیال اب تک کسی کو نہیں آیا، اور ان کے

Read more

مہذب معاشروں میں احتجاج کا طریقہ

میں نے اٹلی میں بارہ سال ٹریڈ یونین میں کام کیا ہے۔ احتجاج، لانگ مارچ، دھرنے، سیمینار، کنونشن اور کانفرنسیں یہ میری جاب کا بنیادی عنصر تھیں۔ اس عرصہ میں شاید ہی کوئی مہینہ ایسا گزرتا ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی احتجاجی مظاہرہ نہ کیا ہو۔ کبھی کسی شعبے کی ہڑتال، کبھی کسی کے ساتھ علامتی دھرنا، اور کبھی کسی کنٹریکٹ کی منظوری کے لئے لانگ مارچ کا اہتمام۔ میرا تعلق چونکہ امیگریشن آفس سے تھا تو پھر

Read more

پاکستانی میڈیا کی موجودہ صورتحال: دباؤ اور غیرجانبداری کا بحران

پاکستان میں میڈیا ایک سنگین بحران کا شکار ہے۔ اشتہارات اور حکومتی دباؤ کی وجہ سے میڈیا انڈسٹری شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، جس سے آزاد صحافت اور غیرجانبدار رپورٹنگ کا دائرہ محدود ہو چکا ہے۔ اس صورتحال نے نہ صرف صحافت کی آزادی کو متاثر کیا ہے بلکہ جمہوریت کے اہم ستون کو بھی کمزور کر کے رکھ دیا ہے۔ پاکستانی میڈیا پر حکومتی اثر و رسوخ اور اشتہارات پر انحصار کی وجہ سے یک طرفہ رپورٹنگ

Read more

جنریشن زی کے لطیفے: مکمل کالم

ہمارا تعلق اُس نسل سے ہے جس نے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا ہوا ہے، یہ امتحان کیا ہوتا ہے، جنریشن زی کو کیا پتا۔ اور یہ جنریشن زی کیا ہوتی ہے، ہمیں کیا پتا! آپ میں سے جن لوگوں کو اِس جنریشن کا علم نہیں وہ انٹرنیٹ پر صرف اِس کے بارے میں لطیفے تلاش کر کے دیکھیں دل و دماغ تازہ ہو جائیں گے۔ وہ بچے جو سن 2000 ء کی دہائی کے آس پاس پیدا

Read more

فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس بیچ سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی ہے، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ملکی سیاست کے کھیل میں ملوث کردار حسب ضرورت دونوں طرف دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں دو

Read more

چوتھی نسل کی مایوسی

نپولئین بونا پارٹ تاریخ کا ایک ایسا کردار ہے جو کبھی بھول نہیں سکتا۔ اس کی بے شمار فتوحات نے اسے مطلق العنان حکمران اور ہٹ دھرم جرنیل بنا دیا تھا۔ وہ ناقابل شکست تھا اور یہی اعتماد اس کی آخری شکست کا باعث بنا۔ نپولئین کی رشیا پر چڑھائی بنیادی طور پر روس کی فتح سے زیادہ روسی حکمران کو اپنا مطیع کرنا مقصود نظر آتا ہے جو کہ برطانیہ کے ساتھ روس کے تجارتی اور فوجی روابط کو

Read more

مطیع اللہ جان کا مسئلہ

عباس ناصر کا شمار پاکستان کے چند ان معتبر اور بڑے صحافیوں میں ہوتا ہے جن کا دامن میدانِ صحافت میں ساری زندگی تج دینے کے بعد بھی اجلا اور شفاف ہے۔ ”دی مسلم“ ، ”بی بی سی“ ، ”دی نیوز“ ، ”ڈان“ اور ”ہیرالڈ“ جیسے اداروں کے ساتھ وابستہ رہنے والے عباس ناصر 2006 سے 2010 تک ڈان کے ایڈیٹر رہے اور 2010 کے بعد لندن مقیم ہو گئے۔ تب سے عباس ناصر ڈان میں ہر ہفتے باقاعدگی سے

Read more

عوامی حمایت سے محروم حکومت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 26 نومبر کو ڈی گراؤنڈ کے ذمہ داروں کی نشاندہی و موثر کارروائی کرنے کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر اعظم نے پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے خصوصی فورس بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ یہ فورس جدید ہتھیاروں و آلات سے مسلح ہوگی اور اسے بین الاقوامی معیار کے

Read more

سب اپنے ہی تھے

میاں محمد بخش نے کیا خوب کہا تھا: دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا کیا ڈی چوک پر مرنے والے دشمن تھے۔ نہیں سب اپنے ہی تھے۔ انقلاب تو نظام کی تبدیلی کا نام ہوتا ہے۔ جب تک نظام میں تبدیلی نہیں ہوگی انقلاب کیسے آئے گا؟ شاید موجودہ حکومت نظام کی تبدیلی سے ہی گھبرا رہی ہو؟ ریاست کی ایک لغوی تعریف ہوتی ہے اور ایک معنوی۔ لغوی مطلب کہ ریاست ایک ایسا قانونی اور

Read more

’تلنگے‘ انقلاب نہیں لایا کرتے

عاشقان عمران ان دنوں اس مشتعل شخص جیسا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو گدھے سے گرنے کا ذمہ دار کمہار کو ٹھہرا دیتا ہے۔ ”انقلاب“ برپا کرنے کی خاطر ان عاشقان کو 24 نومبر کے دن اسلام آباد محترمہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورلائے تھے۔ پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی ”کارروان انقلاب“ کا یہاں کی ”پلس“ سے مقابلہ شروع ہوگیا۔ میرے اور آپ کے دیے ٹیکسوں سے خریدے پنجاب کی پولیس نے پشاور سے

Read more

سیاسی مقدمے، کل اور آج

ہمارے بچپن میں ایوب خان کا مارشل لا لگا تو اخبارات میں اور گھر میں بڑوں کی سیاسی گفتگو میں ایک لفظ ”ایبڈو“ پڑھنے اور سننے کو ملا کچھ عرصہ بعد اس کا مطلب سمجھ میں آیا کہ ایوب خان نے سیاست دانوں اور ان کی سرگرمیوں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ سیاست دانوں کو اختیار دیا گیا تھا کہ یا تو وہ رضاکارانہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دیں یا پھر حکومت کی تادیبی

Read more

ظالمو! نہتے عوام پر گولی چلانا کہاں کا انصاف ہے؟

یاد رہے کہ نہتے عوام پر گولی چلانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جو نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے بلکہ اس کے دور رس منفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے واقعات سے معاشرے میں عدم اعتماد بڑھتا ہے، ریاست اور عوام کے درمیان گہرا خلیج پیدا ہوتا ہے اور ملک میں مزید تشدد اور افراتفری پھیل جاتی ہے۔ 24 نومبر کو تحریک انصاف کی جماعت نے اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا،

Read more

’منشیات فروش‘ صحافی کی گرفتاری

اسلام آباد پولیس یا دیگر حکام کو صحافی مطیع اللہ جان سے متعدد شکایات ہوں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی رپورٹنگ بے بنیاد ہو اور وہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر ایسے واقعات بیان کر رہے ہوں جن کا کوئی وجود نہ ہو لیکن گرفتاری کے لیے منشیات فروشی، دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور خود پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے کا سبب بنتے ہیں۔ مطیع اللہ جان کی گرفتاری

Read more

سینتیس ہزار تنخواہ کا پوسٹ مارٹم

پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37000 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی یومیہ اجرت 1423 ہوگی۔ حکومت کی جانب سے تو مزدور کے پورے مہینے کی محنت کے عوض 37000 تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا تھا اب اس حکومتی فیصلے پر مالکان عمل درآمد کرتے ہوئے ورکرز کو تنخواہ دے بھی رہے ہیں یا نہیں ہم اس بات پر بحث نہیں کریں گے ہم 37000 تنخواہ

Read more

تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت۔ ایک سنجیدہ تحریر

سنجیدہ تحریر لکھنا ہمیں پسند نہیں۔ لیکن بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ سنجیدہ تحریر کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں ہوتا۔ اور اب ایسا ہی ایک موقع ہے۔ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت نے نہایت سختی سے نمٹا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے علاوہ ذمہ دار بھی اس تواتر سے جھوٹ بولتے ہیں کہ صرف ان کے بیان پر اعتبار کرنے میں تامل ہوتا ہے۔ پہلے پہل تحریک انصاف کے ترجمان

Read more

اردو افسانہ، جنگ، عصرِ حاضر اور فلسطین

جنگیں جہاں دنیا میں تباہی و بربادی کا پیغام لے کر آتی ہیں وہیں جنگوں کے دوران نئے جذبے اور نئے ولولے وجود میں آتے ہیں۔ ہر شعبۂ زندگی پر جنگوں کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ عالمی افسانہ اور اردو افسانہ بھی جنگوں کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ جنگ کے اردو افسانے پر اثرات اور فلسطین اور اردو افسانہ پر بات کرنے سے قبل ہم اردو افسانے کا مختصر جائزہ لیں گے۔ جہاں تک اردو افسانے کا تعلق

Read more

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور وزیر داخلہ کا بیان

ان دنوں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا کوئی شہری آئینی پاکستانی شہری نہیں اس کا کسی انتشار میں شامل ہونا دہشت گردی میں شامل ہونا ہے۔ یہ بیان کس حد تک مستند ہے یا موصوف سے منسوب کیا گیا ہے، اس سے قطع نظر میں اس بات پر روشنی ڈالنا ضروری سمجھتا ہوں کہ وزیر داخلہ محسن

Read more

اُردو ادب سے شناسائی، اے آئی اور نیا ادبی چیلنج

میں تیسری یا چوتھی جماعت کا طالب علم تھا جب چندی پور سے چند کلومیٹر دور شیخ واہن کے علاقہ میں کسانوں کے لیے لگائے جانے والے سالانہ میلہ سے ایک روپیہ یا اُس سے کچھ زیادہ کی قیمت ادا کر کے بچوں کی کہانی کی کتاب ”ہیرا من توتا“ خرید کر لایا اور پھر رات کو کیروسین آئل پہ چلنے والی لالٹین کی روشنی میں اسے پڑھتا رہا۔ میرے تحت الشعور میں آج تک اس کا نام محفوظ ہے

Read more

ہمارے سارے مسائل کا حل: ٹھڈے، ڈنڈے، چھٹیاں، جلاؤ گھیراؤ

رات کے نو بجے جب سارے دن کی تھکن اور بھاگ دوڑ ذہن تک آ جاتی ہے۔ سارا گھر اور اس کے افراد جلد از جلد اپنے آرام دہ اور ذاتی کمروں میں لیٹنے کو جانا چاہتے ہیں۔ اس گھر میں دو بچے اپنی والدہ کے ساتھ معمول سے زیادہ دیر تک کتابیں کھولے بیٹھے تھے کہ امتحانات کا آخری پرچہ وہ اپنی تمام ذمہ داری، سمجھ اور تیاری سے دینا چاہتے تھے۔ اچانک ماں نے موبائل اٹھایا تو کئی

Read more

پاک فرنچ تعلقات

فرانس یورپ کا ایک اہم ملک ہے۔ نیٹو اور دیگر دفاعی اتحاد میں اس کی شمولیت کافی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ مغربی یورپ میں واقع ہے اور بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کے کنارے پر پھیلا ہوا ہے۔ فرانس کے شمالی حصے میں انگلش چینل ہے جو اسے برطانیہ سے جدا کرتا ہے۔ اس کے مشرقی حصے میں جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اور اٹلی واقع ہیں۔ یہ جنوب میں اسپین اور انڈورا سے جڑا ہوا ہے۔ فرانس کا یہ محل وقوع

Read more

اشتعال انگیزی سے گریز کی ضرورت

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ناکام احتجاجی مظاہرے کے بعد فریقین کو ہوش کے ناخن لینے اور سوجھ بوجھ و مفاہمت سے معاملات آگے چلانے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے، دھمکی آمیز لب و لہجہ اختیار کرنے، غیر مصدقہ خبریں عام کرنے اور عوام کے جذبات بھڑکانے کی بجائے مصالحت کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے فی الوقت کسی طرف سے ایسی ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔

Read more

فرہنگ مزاح آفتاب اقبال کا سابقہ خاتون اوّل کو حکیمانہ مشورہ

گزشتہ دنوں سابقہ خاتون اوّل سوشل میڈیا پر نمودار ہوئیں اور مذہبی کارڈ کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے شوہر کو ارض مقدس میں ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی جا رہی ہے، شریعہ کا داعی ہونے کی وجہ سے سعودی عرب نے ہماری حکومت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا“ ہم نے تو شوہر محترم سے یہ سن رکھا ہے کہ امریکہ بہادر نے حکومت کا بستر گول کیا تھا۔ کیونکہ مہاتما ان کی

Read more