عشق رسولؐ اور گستاخی کے الزام میں سزا کا نیا رجحان

ہم بچپن سے ہی نصابی کتب میں پڑھتے آئے ہیں کہ کیسے غازی علم دین شہید نے اس گستاخ پبلشر کو قتل کر دیا تھا جس نے ایک توہین آمیز کتاب شائع کی تھی۔ حکیم الامت علامہ اقبال جیسی جلیل القدر ہستی سے منسوب ہے کہ انہوں نے یہ سن کر فرمایا تھا ترکھانوں کا لڑکا بازی لے گیا ہے۔ انگریز راج تھا، وہ ہندو، مسلم، سکھ اور مسیحی سب کو تقریباً ایک نظر سے دیکھتے تھے اور سب کے لیے قانون مشترکہ تھا۔ اس لیے مسلمانوں کے جذبات کی انہوں نے پروا نہیں کی تو علم دین نے پبلشر کو قتل کر دیا۔ آج تک نصاب سے منبر تک علم دین نامی جوان کی تعریف کی جاتی ہے۔

سلمان تاثیر کا معاملہ آتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ممتاز قادری نے ایک شعلہ بیان مقرر کا بیان سنا کہ سلمان تاثیر نے اسلام کی شان میں گستاخی کی ہے۔ اس نے سلمان تاثیر کو قتل کر دیا۔ بعد میں شعلہ بیان مقرر نے عدالت میں حلف نامہ جمع کروایا کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔

Read more

چوہدری پرویز الہی اور جنت کے ٹکٹ

ہم نے اسلام کو درپیش خطرات سے اپنی قوم کو اتنا خبردار کر دیا ہے کہ اب لوگ جنت کے ٹکٹ کے لیے چوہدری پرویز الہی کے کسی نئے قانون کا انتظار نہیں کرتے بلکہ کسی کا خون کر کے جنت کا ٹکٹ خود ہی خرید لیتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

Read more

صادقین، اک داستانوی شخصیت

1968۔ 69 ء میں جب میں نے کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ اکنامکس میں ایم اے سال اول میں داخلہ لیاتو میرا قیام کراچی یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں رہا جہاں ہمارے گروپ کی سربراہ نزہت سلطان تھیں۔ وہ انگریزی ایم اے فائنل کر رہی تھیں۔ طلعت شہناز ایم اے فائنل فزکس میں تھیں، ممتاز موسیٰ تھرڈایئر آنرز بائیو کیمسٹر ی میں اور بلقیس جسے ہم سب بلی کہتے تھے، فزیالوجی تھرڈ ایئر آنرز میں تھیں۔ کچھ عرصہ بعد ممتاز کے

Read more

مسخ شدہ تاریخ، مسخ شدہ قوم

تاریخ نویسی ہر دور میں مشکل کام رہا ہے اور رہے گا۔ اس کی وجہ مورخ کی وہ مجبوریاں یا لمٹیشنز ہیں کہ وہ جب بھی تاریخ لکھتا ہے تو اکثر اوقات ایسے واقعات کا تذکرہ کرتا ہے، جسے اس نے خود نہیں دیکھا۔ لہذا دوسروں کے فراہم کردہ معلومات پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ ایسے معلومات کی چھان بین کافی مشقت طلب کام ہے اور ہر کسی کے پاس معلومات کے حصول کے لیے ذرائع اور وسائل دستیاب نہیں

Read more

لیہ ڈویثرن کی بندر بانٹ کی کہانی؟

لیہ، بھکر، منکیرہ کے وہ تمام علاقے جوکہ دیوان ساون مل کے بیٹے دیوان مولراج کے ماتحت تھے جون 1848 ء میں لیفٹنیٹ ایڈورڈ کے قبضے میں آگئے تھے۔ رنجیت سنگھ کی زندگی میں ہی انگریزوں اور سکھوں کے درمیان اپریل 1809 ء میں عہد نامہ امرتسر ہوا۔ اس عہد نامہ کے اقرار نامہ کے مطابق یہ قرارپایا کہ انگریز حکومت رنجیت سنگھ کے مقبوضات کی پنجاب کے ان علاقوں سے کوئی واسط نہ رکھے گی جوکہ ستلج پار کے

Read more

ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود پاکستان میں اوسط عمر روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ یا کرپشن اس ملک کے عوام کا ایشو کیوں نہیں ہے؟ جب ریڑھی پر چھولے لگانے والا ایک عام پاکستانی املی آلو بخارے کی جگہ ٹاٹری استعمال کرتا ہے، چھوٹا چنا سوڈے سے پھلا کر موٹا کر دیتا ہے، شربت والا چائنہ کے فلیور لے کر پھلوں کا جوس بیچتا ہے اور چینی کی جگہ

Read more

حکومت حجاز کے تین دور: ترکی، شریفی اور سعودی

(ہمارے دادا جان سید محمد شریف گھڑیالوی ایک نیک دل، خوب سیرت اور اللہ والے بزرگ تھے۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب میں ایک مذہبی جماعت کے منتخب امیر تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں تین حج کیے ، جن کی روداد بہت سادہ اور دلنشیں انداز میں بیان کی۔ اس سفر نامے میں ترکی، شریفی اور سعودی، تینوں ادوار کی جھلک دکھائی دیتی ہے ) ” 1908 کا ذکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری دیرینہ آرزو پوری

Read more

جنوبی پنجاب سائنس و ٹیکنالوجی سے محروم کیوں؟

جنوبی پنجاب صوبہ پنجاب کاپسماندہ علاقہ ہے جو ہمیشہ سے محرومیوں کا شکار رہا ہے۔ ماضی کی حکومتوں میں اس خطے میں ترقی نہ ہو سکی۔ خطے کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی توجہ نہ دی گئی اور موجودہ دور میں بھی کچھ ایسا ہی نظرآتا ہے۔ خاص طور پر تعلیمی اصلاحات نافذ کرنے کے عمل کو خاطر میں نہ لایا گیا۔ پنجاب میں تعلیمی پالیسیاں بنائی جاتی رہی ہیں اور ان پالیسیوں کو اپر پنجاب اور وسطی پنجاب میں تو

Read more

ایک ’مرتد‘ کی موت قوم کی ’حیات‘ ہے

ایڈیشنل سیشن جج پشاور کی عدالت میں ایک نوجوان نے ایک معمر شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ملک کے قانون نے اپریل 2018 میں اس شخص کے خلاف کسی طالب علم کی شکایت پر توہین مذہب و رسالت کا مقدمہ قائم کیا تھا لیکن دو برس سے زائد مدت گزرنے کے باوجود فاضل عدالتیں مقدمہ کا فیصلہ کرکے ملزم کو رہا کرنے یا سزا دینے کا حکم نہیں دےسکی تھیں۔ بالآخر ایک نوجوان کو خواب میں عندیہ دیا

Read more

عید کیسے منائی جائے؟

عید کی آمد آمد ہے۔ گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی رونمائی کا سلسلہ جاری ہے، گرمی کی شدت کے باوجود مویشی منڈیوں اور بازاروں میں گہما گہمی کا سماں ہے۔ گہما گہمی کی فضا سے یوں محسوس پڑتا ہے کہ کورونا وبا کا خوف لوگوں کے دلوں سے مکمل طور پر نکل چکا ہے۔ دوسری طرف حکومت پنجاب کو کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پانچ اگست تک مارکیٹ بندرکھنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ مگر بعض شہروں کے کچھ حصوں میں تاجر برادری نے اس فیصلے کی دھجیاں بکھیر کررکھ دیں۔

حکومت پر تنقید کی گئی کہ کاروبار کے دنوں میں مارکیٹ بند کرنے کا فیصلہ کر کے کاروباری طبقہ کا نقصان کیا گیا ہے۔ دکانیں بندکروانے کے لیے مختلف شہروں میں تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی، پولیس دکانیں بند کروانے پہنچتی تو دکاندار ان کو دیکھ کر دکانیں بند کردیتے، جب پولیس چلی جاتی تو دوبارہ کھول لیتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ جب گزشتہ عید پر کاروبار کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تو اس وقت یہ تنقید کیوں کی گئی تھی کہ حکومت نے لوگوں کی صحت کا خیال نہیں رکھا اور کاروبار کھول دیے؟

Read more

میرا کراچی ڈوب رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ غالباً دس سال قبل ایک بار میں والد صاحب کے ساتھ صوبہ سندھ کے موضوع پر بات کر رہا تھا تو والد صاحب کراچی کی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ میں نے وجہ پوچھی تو بتانے لگے کہ بیٹا ایک وقت تھا کہ کراچی پاکستان کا ”دوبئی“ ہوا کرتا تھا۔ ہمارے صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے ان پڑھ اور پڑھے

Read more

وزیراعظم عمران خان کے معاونِین خصوصی تانیہ آئدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفوں کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ آئدروس نے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

ہڑپہ کی گلیوں میں گزرا اک دن

میں زندان تاریخ میں مقید ہوں۔ تاریخ سے مجھے لگاؤ ہے یہ مجھے بھا گئی ہے۔ لیکن تاریخ تو مبہم ہوتی ہے۔ تاریخ تو لکھوائی جاتی ہے۔ جیسے مشہور مقولہ ہے، ”تاریخ فاتح لکھتے ہیں۔“ جبکہ دوسری جانب ہم تو آج تک یہ واضح نہیں کرسکے، ہماری تاریخ کا نقطہ آغاز قیام پاکستان سے ہے، یا محمد بن قاسم کی سندھ آمد سے، کیا چندر گپت موریہ، اشوک اعظم ہمارا تاریخ کا حصہ ہیں کہ نہیں؟ مسلسل، قدم قدم پر

Read more

شکرگڑھ سے ہارورڈ تک: پروفیسر کرن عزیز کا سفر

مہری پور کے چھوٹے سے گاؤں سے ہارورڈ یونیورسٹی تک کا پر شکوہ سفر کچھ یوں تمام ہوا کہ پروفیسر کرن عزیز چودھری نے واپس آکر اپنی دھرتی پر دفن ہوکر اپنے اجداد سے اپنے والہانہ لگاؤ کو زندہ مجسم کر دیا ‎”میرا مالک پروفیسر کرن ورگیاں دھیاں سب نے دیوے او تے مر کے وی بابے انورعزیز دا اگا صاف کرگئی اے” نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شکرگڑھ کے دو بزرگ دیہاتی آپس میں گفتگو کر رہے تھے اور

Read more

طاہر ایوب: معذورافراد کے حقوق کے علم بردار

ہری پور کے سماجی کارکن طاہر ایوب خود معذور ہیں لیکن معذور افراد کی خدمت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔ طاہر ایوب کوٹ نجیب اللہ ہری پور کے رہائشی ہیں۔ دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں، ہمت نہیں ہاری، زندگی جہد مسلسل کی طرع کاٹ رہے ہیں۔ معاشرہ پر بوجھ بننے کی بجائے محنت مزدوری اور اب سرکاری نوکری کرکے باعزت روزی کمارہے ہیں۔ سماجی کارکن کی حیثیت سے معذور افراد کاسہارا بنے ہوئے ہیں۔ ابھی تک سینکڑوں معذور افراد میں وہیل

Read more

پاکستانی تعلیمی اداروں میں جنسی ہراس کتنا سنگین مسئلہ ہے؟

پاکستان میں اگرچہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ویمن پروٹیکشن ایکٹ جیسے قوانین بنائے گئے ہیں تاہم تعلیمی اداروں میں ہونے والی جنسی زیادتی یا ہراسانی کے سدباب کے لیے یہاں کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

Read more

پاکستان کا سیاسی کلچر: اقدار کی بجائے ہوس اقتدار کا عکاس

سیاسی کلچر کا مطالعہ کسی خاص قوم کے عمومی مزاج اور سیاسی رویوں کا مطالعہ ہے۔ سیاسی کلچر ان قواعد، تصوارت، عقائد اور اجتماعی رویوں سے عبارت ہوتا ہے جن کا تعلق سیاسی طرز عمل سے ہو۔ اس میں ایسے تمام ادارے، طور طریقے، طرز عمل، رسوم و رواجات، عقائد و اقدار اور اجتماعی تاثرات شامل ہوتے ہیں جو کسی مخصوص معاشرے کی شناخت ہوں۔ ممتاز ماہرین سیاسیات گبریل آلمنڈ (Gabriel A۔ Almond) اور سڈنی وربا (Sidney Verba) سیاسی ثقافت

Read more

کورونا وائرس کے حوالے سے درست فیصلے!

یہ واقعی بڑی خبر ہے کہ کورونا وباجس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا تھا اور قریباً 6 لاکھ 56 ہزار 680 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پاکستان میں 5865 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں لیکن اب ہلاکتیں تھمنے لگی ہیں، پنجاب میں کئی ماہ بعد پیر کو کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، اس پر حکمران جماعت کے عمائدین اپنی فتح کے شادیانے بجا رہے ہیں اور یہ ڈفلی بھی بجائی جا رہی ہے کہ اپوزیشن کی

Read more

کس چہیتے کے خلاف وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دے دیا؟

”کپتان“ نے اپنے ”وسیم اکرم پلس“ کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے، دوسری طرف انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لئے ’آخری وارننگ‘ دے دی ہے، یوں لاہور کا ”رنگ روڈ سکینڈل“ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاسی بقا کے لئے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے جس کے حوالے سے وزیراعلیٰ بزدار پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

Read more

کیا نواز شریف خاموشی توڑ پائیں گے؟

لندن سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت کے بارے میں سنسنی خیز میڈیکل رپورٹ سامنے آئی ہے جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی اور پارلیمانی سرگرمیوں سے واضح ہورہا ہے کہ ملک میں تصادم کی فضا مسلسل گمبھیر ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے لاہور میں ایک ملاقات کے بعد موجودہ حکومت کو ملک و قوم کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔  اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی میں فنانشل ایکشن

Read more

خوابوں کو تھامے رکھنا

خواب وہ بیش قیمت اثاثہ ہوتے ہیں جو آنکھوں میں امید و بیم کی سحر بن کر زندگی کو مقصد کی کرنوں سے منور کرتے ہیں اور اپنے وجود کی خو شبو سے زندگی میں جستجو کی مہک رچاتے ہیں۔ خوابوں سے خالی دل اس بے ثمر زمین کی مانند ہے جس پر لاکھ ابر برسے اس کی بانجھ مٹی کبھی شجر حیات کو بارور نہیں کر پاتی۔ یہ تو طے ہے کہ بہت سے نوجوانوں کی آنکھوں میں خوابوں کا ایک گلستاں آباد ہوتا ہے جہاں وہ باغبان کی صورت اپنے روشن مستقبل سے جڑے خوابوں کی کونپلوں کو امید کے جذبے سے سینچتے اور محبت سے انہیں پروان چڑھاتے ہیں۔

لیکن یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ خوابوں کی تعمیر کا راستہ کبھی بھی سہل نہیں ہوتا، یہ صحرا میں اس آبلہ پا مسافت کی مانند ہے جس میں جان کو پگھلانا پڑتا ہے۔ درحقیقت یہ خواب اس سوداگر کی سی ہیں جو خوابوں کی نگری کے مسافر سے سخت مشقت اور عزم مصمم کے روپ میں اپنی قیمت وصول کرتے ہیں۔ چنانچہ ہر مسافر کو یہ طے کرنا پڑتا ہے کہ چند رکاوٹوں اور ناکامیوں کو اپنی مستقل ہار سمجھ کر اپنے خوابوں کو آنکھوں میں ہی توڑ ڈالنا ہے یا مشکلات کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے اپنے حصے کا کام جاری رکھنا ہے۔ خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی سچی لگن جب بلند و بالا ہوتی ہے تو خدائی بھی ساتھ دیتی ہے اور تب جا کر کامیابی کے ستارے مقدر میں روشنی بکھیرتے ہیں اور خوابوں کی کشتی اپنی سنہری منزل کے کنارے جا لگتی ہے۔

Read more

محکمہ تعلیم اور کرپشن کہانی

25 جو لائی وہ تاریخ ساز دن ہے جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد کامیاب ہوئی اور یوں تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر 2018 ء میں حکومت بنانے میں کامیاب ٹھہری۔ یہ بائیس سال عمران خان ہر دور حکومت میں اپوزیشن میں رہے، ہر دور میں پاکستان کی کرپشن کہانی سناتے رہے، بائیس سال قوم سے انصاف اور کرپشن کے خاتمے کے وعدے کرتے رہے اور قوم کو ایک ایسے پاکستان

Read more

رشوت بڑی کہ ٹیکس

بات ہے یقین کی، وگرنہ قانونی طریقہ کار ہی بڑا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح ہمارے ملک میں بھی ٹیکسز کی بھرمار ہے، ہمارے ملک کی ایک بڑی تعداد اپنی آمدن سے بڑھ کر سیلز ٹیکس، پی ٹی وی ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس، موبائل ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، سروسز ٹیکس، ذرائع آ مد و رفت ٹیکس، ذرائع ابلاغ ٹیکس بلکہ اب تو شادی ٹیکس اور پتا نہیں کون کون سے ٹیکس ادا کر رہی ہے۔ جبکہ بہت کم لوگ ہیں جو

Read more

تحفظ بنیادِ اسلام بِل سے شیعہ علما کو واقعی اختلاف ہے؟

پنجاب اسمبلی سے تحفظِ بنیادِ اسلام بل منظور ہوا، جو اب تنقید کی لہروں پر تیرتا ڈھولتا اسلامی نظریاتی کونسل کی دیواروں سے ٹکرا گیا ہے۔ یہاں سے یہ سیلابِ بلا خیز کس کے گھر جائے گا اس بات کا علم کسی کو نہیں ہے۔ اس بات کا اندازہ البتہ سبھی کو ہے کہ پانی جب گزرتا ہے تو استثنا کسی کو نہیں دیتا۔ جھونپڑی پر عباس کا علم لگا ہو یا نعلینِ پاک کا نقش کھنچا ہوا ہو، خس

Read more

قانون سازی: کچھ لو اور کچھ دو کی متقاضی

سینٹ اور قومی اسمبلی کے جو اجلاس پیر سے شروع ہوئے ہیں ان کے دوران اہم قانون سازی متوقع ہے۔ ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا کو اگرچہ قانون سازی کے عمل میں خاص دلچسپی نہیں۔ عوام کو مثال کے طورپر سادہ زبان میں سمجھایا نہیں جارہا کہ FATF کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچنے کے لئے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر کتنے اور کونسے قوانین کی ضرورت ہے۔ ان قوانین کی منظوری کے بعد شروع ہوا عمل ہماری معیشت

Read more

قصہ مولانا فضل الرحمن کے بھائی کی ’متنازع‘ تعیناتی کا

انجینئر ضیاء الرحمن صاحب جنوری 2020 سے ہی کراچی میں تعینات ہیں، ابتداء سال میں ان کی خدمات سندھ حکومت نے حاصل کی اور وہ بطور او ایس ڈی سندھ میں سات ماہ سے خدمات انجام دے رہے ہیں ان کی پیشہ روانہ صلاحیتوں کی بنیاد پر انہیں ڈی سی لگانے کا فیصلہ کیا گیا، اور پھر یہ بات مدنظر رہے کہ انجینئر ضیاء الرحمن کی بیرون صوبہ یہ کوئی پہلی پوسٹنگ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل وہ کے

Read more

شہر دل فریب کوئٹہ کے سفر

چچا مرحوم کوئٹہ سے بمع اہل و عیال جب کراچی منتقل ہوئے تو گھر کی رونق میں اضافہ ہو گیا۔ اور ہوتا بھی کیوں نا، چچا مرحوم کے بڑے صاحب زادے برادر عزیز محمود زیدی جو میرے ہم عمر ہیں، کی رفاقت جو میسر آ گئی تھی۔ کھیل کود ہو، سودا سلف لانا ہو یا سائیکل پر سیریں ہوں۔ دونوں بھائیوں کی جوڑی ساتھ ہوتی تھی۔ کوئٹہ کی ٹھنڈ کے اور دیگر قصے بھی برادر عزیز محمود وقتاً فوقتاً گوش

Read more

آخر نون لیگ چاہتی کیا ہے؟

حزب اختلاف کے پلڑے میں نون لیگ کا وزن حکومت پر دباؤ بڑھا سکتا ہے۔ مڈ ٹرم انتخابات اور اس سے قبل انتخابی اصلاحات کے لیے جز وقتی تبدیلی کے فارمولے کی راہ میں رکاوٹ خود نون لیگ کا ایک صفحے پر نہ ہونا ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

شکر کہ عمرِ عزیز کا ہاتھی نکل گیا

کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں۔ بیس پچیس برس اًدھر کا قصہ ہے (چوتھائی صدی یوں نہیں کہہ رہا کہ بہت لمبا زمانہ نہ لگے)۔ یہ تب کی بات ہے جب خواندہ طبقات کی روزمرہ گفتگو میں سیاست پہلے نمبر سے دسویں نمبر تک نہیں چھائی رہتی تھی۔ بلکہ سیاست اگر بحث کے پہلے پائیدان پر تھی تو دوسرے ہی پائیدان پر ادبی گفتگو و غیبت براجمان تھی اور پھر تیسرے چوتھے نمبر پر دیگر سماجی و مقامی و قومی

Read more

انیس گریڈ کا ایک افسر اور عمران خان کا مضبوط کلہ

خیبر پختون خوا حکومت میں انیس گریڈ کے ملازم ضیا الرحمان کے تبادلے ، بطور ڈپٹی کمشنر کراچی وسطی تقرری اور از سر نو تبادلہ کی ضرورت سے واضح ہؤا کہ عمران خان کی حکومت کا کلہ تو مضبوط ہے لیکن اگر ان کی حکومت انتہائی عجلت میں انتظامی اختیاراستعمال نہ کرتی تو یہ ایک افسر حکومت کے لئے ’خطرہ‘ بن سکتا تھا۔ اتفاقاً ضیا الرحمان نامی یہ افسر جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چھوٹا بھائی

Read more

جنسی تعلیم اور بیماریوں پر بات کرنا گناہ نہیں

میں نے کل سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ خبریں پڑھی ہیں۔ پہلی خبر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا وہ بیان ہے کہ ”کتابوں کے ذریعے نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، ہم ایسی کتابوں پر پابندی لگائیں گے (اس بیان کے بعد سو سے زائد کتابوں پر پابندی عائد کی جا چکی، میڈیا کے بقول) ۔“ دوسری خبر وطن عزیر کے سب سے مہنگے پرائیویٹ سکول کی پریس ریلیز ہے جس کے مطابق طلبا وہ کتب نا خریدیں جس میں تولید والا چیپٹر ہو۔

ہم پر پتا نہیں کس آسیب کا سایہ ہے کہ ہمیں ہر دن ایک نئی آزمائش سے پالا پڑتا ہے۔ آج کل ہم نے تمام مسائل کا ایک ہی حل نکال لیا ہے وہ ہے ”پابندی“ ۔ جو چیز ہمیں پسند نا آئے، اس پر پابندی لگا دو۔ خواہ وہ سوشل میڈیا کی کوئی ایپ ہو، گیم ہو یا کتاب

Read more

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات پر سخت ’لاک ڈاؤن‘: پنجاب اور اسلام آباد میں کاروباری سرگرمیوں پر نئی پابندیوں کا اعلان

حکومت پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پہلے سے عائد پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

نصابی کتب اور اکیسویں صدی کے ہلاکو خان

سولہویں صدی میں سلطنت عثمانیہ نے پرنٹنگ پریس (چھاپے خانوں ) پر پابندی لگا دی۔ تین سو سال بعد وہ فتوی واپس ہوا لیکن اس عرصے میں سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط موجود آدھی دنیا اور پوری مسلم دنیا باقی دنیا سے تین سو سال پیچھے رہ گئی۔ پہلے فتوی کے ایک ڈیڑھ سو سال بعد ایک اور فتوی آیا جس میں شیخ الاسلام نے صرف مذہبی کتب شائع کرنے کی اجازت دی۔ ابھی ایک اچھے خاصے سکول نے والدین

Read more

تحفظِ بنیادِ اسلام قانون کا پہلا مجرم

وہ عادی مجرم نہیں تھا۔ یہ اس کا صرف تیسرا پھیرا تھا۔ سختی بڑھ جانے اور تلاشی لینے والا نیا محکمہ قائم ہونے سے کام مشکل ہوچکا تھا۔ اس کی حرکات و سکنات دور سے ہی مشکوک دکھائی دے رہی تھیں۔ قریب سے بھی مشکوک ہی دکھائی دیتی تھیں۔ کراچی میں اس سے خیر کوئی تعرض نہیں کر سکتا تھا۔ معاملہ آگے کا تھا۔ مال اس نے کراچی سے ہی تیار کروایا تھا۔ زیادہ تر قانون شکن عناصر کراچی سے

Read more

حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ایوان وزیراعلیٰ میں ہوا جس میں میاں اسلم اقبال ودیگر وزرا نے شرکت کی۔ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے کیا گیا، فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔

Read more

سونو پنجابن: دلی کی بدنام زمانہ سیکس ریکیٹ کی سرغنہ جس نے جسم فروشی کو ’عوامی خدمت‘ قرار دیا

ہریانہ پولیس کے سامنے جب ایک 17 سالہ لڑکی شکایت درج کرا رہی تھی اس وقت دلی کی بدنام زمانہ سیکس ریکٹ کی سرغنہ سونو پنجابن زیر حراست تھیں۔

Read more

طالبان بیٹے کی ماں

وہ میرے آفس میں کام کرنے آیا تھا۔ لانبے قد کا دبلا پتلا خوبصورت سا لڑکا تھا وہ۔ عمر بائیس تیئس سال سے زیادہ نہیں رہی ہوگی۔ آفس میں اوپر کا کام کرنے کے لیے ایک پھرتیلے بندے کی ضرورت تھی، صفائی ستھرائی، کپڑا مارنے کے لیے، چائے بنانے کے لیے، باہر سے سموسے، جلیبی اورپھل لانے کے لیے اور اسی قسم کے دوسرے روزمرہ کے کام کرنے کے لیے، وہ پھرتیلا ہی ثابت ہوا تھا اور بہت پھرتی کے

Read more

نیب کے دانت کون نکالے گا؟

پیراگون سٹی کیس میں خواجہ برادران کی ضمانت منظور کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حال ہی میں جو تاریخی فیصلہ دیا اس کا ”جواب الجواب“ آگیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے دورکنی بینچ کے سربراہ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے میں نیب کو خاصا رگڑا لگایا اور فیصلے میں وہ باتیں کہی گئیں جو زبان زدعام ہیں کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور احتساب کا یہ ادارہ صرف اپوزیشن کے سیاستدانوں کو

Read more

25 جولائی: بدعنوانی کے خلاف عوام کی کامیابی کا دن

ٹھیک دو سال پہلے، 25 جولائی کو رات گئے ایک قوم جو مایوس ہو چکی تھی، اس نے جشن کا آغاز کیا۔ جشن تھا تبدیلی کا، انصاف کا، انسانیت کا، خودداری کا اور دو نہیں ایک پاکستان کا۔ جشن منانے والوں میں اکثریت نوجوانوں کی تھی، وہ نوجوان جو امید اور استقلال سے مزین تھے، وہ نوجوان جو نئے پاکستان کا چہرہ تھے، وہ نوجوان جو عمران خان کی دعائیں تھے۔ اس جشن میں ان نوجوانوں کے بوڑھے ماں باپ

Read more

اب پنجاب میں کوئی کتاب چھاپ کر دکھائے

اگر پنجاب تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ پر ہو بہو عمل ہوتا ہے تو پھر علما بورڈ کی منظور شدہ مذہبی کتابوں کے علاوہ کوئی بھی کتاب شائع یا درآمد کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ سائنس، تاریخ، فلسفے، جغرافیے، حالاتِ حاضرہ، ادبیات وغیرہ کو بھول جائیں۔ کیونکہ غالب و اقبال کی شاعری سمیت ہر کتاب میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور نکل آئے گا جو قومی سلامتی، ثقافتی و مذہبی اقدار و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے منافی ہو۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

Read more

اہل بیت اور تحفظ بنیاد اسلام بل: چودھری پرویز الٰہی کے رابطے

لاہور (اکرام راجہ): 26 جولائی 2020
سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے مندرجہ ذیل تحریر ارسال کی گئی ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی علامہ ساجد نقوی، مفتی منیب الرحمن، مفتی راغب نعیمی، پیر امین الحسنات شاہ، علامہ ریاض حسین نجفی ہیڈ شیعہ مدارس کونسل، ثاقب رضا مصطفائی، سید سبطین حیدر سبزواری، سید صفدر شاہ، سابق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ آف تلہ گنگ، علامہ گلفام ہاشمی سے تحفظ بنیاد اسلام بل کے متعلق ٹیلیفون پر مشاورت۔

Read more

کپتان: اس وقت مجھے بھٹکا دینا، جب سامنے منزل آ جائے

اس وقت پاکستان کی سیاست کو کم اور پاکستان میں رائج جمہوریت کو زیادہ خطرات نظر آ رہے ہیں۔ ہمارے اپوزیشن کے تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ عمران خان سے ملک چلایا نہیں جا رہا ۔ دوسری طرف عمران خان اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ عمران خان کا ایک مسئلہ ہے کہ وہ اپنی ذات میں بہت ہی تنہا ہے۔ یہ بات بہت پرانی ہے۔ اکلوتے بیٹے اور اکیلے بھائی کی حیثیت  میں عمران خان اکیلا ہی رہا۔

پھر والدہ کی علالت میں بھی عمران کو اپنی بے چارگی کا بہت ہی احساس رہا اور اس ہی وجہ سے کپتان عمران خان نے اس بیماری کے علاج کے لیے ایک بڑا ہسپتال بنایا اور اصل حقیقت یہ ہے جب اپنی والدہ کے نام پر کینسر ہسپتال کا منصوبہ سوچا تو اس کو زیادہ حمایت نہ ملی۔ اسی کے اپنے کردار اور عالمی حیثیت میں ناموری کی وجہ سے ہسپتال کے لیے پلاٹ اس وقت کی سرکار نے دیا اور ان کو یقین تھا کہ یہ کام عمران خان کے لیے ممکن نہ ہوگا۔

Read more

اے این پی 34 سال کی ہو گئی

نیشنل عوامی پارٹی کی نئی شکل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی بنیاد 1986 میں ولی خان نے رکھی جمہوریت، امن اور ترقی جیسے نعرے لگاتی اے این پی نے ہزاروں شہدا کا خون اپنے وطن اور مٹی پر قربان کرتے ہوئے آج پختونخوا، بلوچستان کے پشتون بیلٹ، سندھ خصوصاً کراچی اور پنجاب کے کئی اضلاع میں اپنا اثر و رسوخ اور ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔

ملک میں لگے تمام مارشل لاؤں سے لے کر کیپٹلزم بلاک کے فساد سے بھر پور جہاد تک ہر دور میں عوامی نیشنل پارٹی کا موقف صاف اور ہر گزرتے دن کے ساتھ حق اور سچ ثابت ہو رہا ہے۔ شہدا کی ایک بہت لمبی فہرست ہے گزشتہ کئی سالوں میں بشیر بلور، ہارون بلور، میاں افتخار کا اکلوتا بیٹا میاں راشد حسین، ملک قاسم خان جیسے ہزاروں شہدا شاہد ہی کسی دوسری سیاسی جماعت نے قربان کیے ہو۔

Read more

بلاول بھٹو کا اجرک والا ماسک

بلاول بھٹو کے اجرک والے ماسک کو الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت مشق ستم بنایا گیا۔ اس کا بہت ہی بھونڈے طریقے سے مذاق اڑایا گیا۔ اس کا تمسخر کا اڑاتے ہمیں یہ احساس بھی نہیں رہا کہ ہم ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کا مذاق اڑانے کے بہانے ایک صوبے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ایک ثقافت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ہزاروں سال پرانی ایک تہذیب کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

عجیب معاملہ ہے کہ ہم اپنے بارے میں احساس کمتری میں مبتلا ہونے میں ذرا دیر نہیں لگاتے۔ اپنی زبان، اپنی رسومات، اپنی موسیقی، اپنے فنکار، اپنے گیت، اپنی تہذیب حتی کہ ہم اپنی سوچ پر بھی شرمندہ رہتے ہیں۔ یہ احساس کمتری اس عہد غلامی میں پروان چڑھا جب ہم پر انگریز محکوم تھے۔ جب ہم غلامی کے شکنجوں میں قید تھے۔ جب ہمیں کم تر مخلوق سمجھا جاتا تھا۔ آج کہنے کو تو ہم آزاد ہیں مگر ہماری سوچ پر ابھی بھی زنجیریں پڑی ہوئی ہیں۔ آزادی کا پہلا لمحہ وہ ہوتا ہے جب انسان اپنے وجود کو تسلیم کرے، خودی کو تسلیم کرے۔ اپنے آپ کو افضل جانے، اپنے آپ کو پہچانے۔ لیکن ہمارا معاملہ بالکل مختلف ہے کہ ہم ایسے احساس کم مائیگی کا شکار ہیں کہ جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔

Read more

بیٹے کا ماں پر تشدد اور صحافی کی گمشدگی

چار دن پہلے دو ویڈیو سوشل میڈیا کے جنگل میں آگ کی طرح پھیلیں۔

ایک ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے کی ہے جس میں کچھ مسلح و غیر مسلح اور باوردی و بے وردی اہل کار اسلام آباد کے ایک اسکول کے باہر سے صحافی مطیع اللہ جان کو غیر قانونی حراست میں لے رہے ہیں۔ دوسری ویڈیو میں راولپنڈی کا ایک رہائشی اپنی ضعیف العمر والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔

اس بات پر پوری قوم کا اتفاق ہے کہ ماں پر تشدد کرنے والا بیٹا غلطی پر ہے۔ اس بات پر البتہ اتفاق رائے موجود نہیں ہے کہ ایک صحافی کا ماورائے عدالت یوں اٹھا لے جانے والے بھی غلطی پر ہیں۔ ایک گروہ نے اس واقعے کی خبر آتے ہی کہہ دیا تھا کہ مطیع اللہ جان از خود روپوشی اختیار کرچکا ہے۔ جب ویڈیو منظر عام پر آئی تو اول گہرے سکھ کا سانس لیا کہ چلو شکر ہے پولیس ملوث ہے۔ پھر کہا گیا کہ اسکول بند ہونے کے باوجود مطیع اللہ جان کی بیوی اسکول کیا کرنے گئی تھی۔ ایسی تاویل پیش کرنے والوں کو اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا کہ پولیس حکام ابھی تک اس بات کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں کہ سی ٹی ڈی کی وردی میں آنے والے اہل کار آخر کون تھے۔

Read more

عثمان بزدار کی بوری میں سوراخ

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی بوری میں ہونیوالا سوراخ بندہوگیا ہے ہر گز نہیں‘متبادل کی تلاش جاری ہے‘ جلد یا تاخیر‘ عثمان بزدار کو جانا ہے‘ یہ بات سب ہی جانتے ہیں کوئی مان رہا ہے کوئی نہیں مان رہا‘ سبھی سٹیک ہولڈرز کو پیغام دیدیا گیا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی ناگزیر ہے تاہم فیصلہ کن قوتوں اور شخصیات کسی ایک نام پر متفق نہیں ہورہے‘ وزیراعظم عمران خان نے بھی نا چاہتے ہوئے رضامندی ظاہر کر دی ہے

Read more

قوم کا مبینہ اغوا اور ملزم کی تلاش؟

مطیع اللہ جان کو 22 جولائی 2020 کی صبح اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔ ان کے مبینہ اغوا کاروں نے ان پر گھنٹوں مبینہ طور پر تشدد کیا اور پھر مبینہ طور پر فتح جنگ کے پاس ویرانے میں چھوڑ کر مبینہ طور پر فرار ہو گئے۔ ہمارے ملک میں یہ سرگزشت نئی نہیں۔ یہ قصے مئی 1949 میں سول اینڈ ملٹری گزٹ کے خلاف سات اخبارات کے مشترکہ اداریے سے شروع ہوئے۔ پبلک سیفٹی ایکٹ،

Read more

پنجاب تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ: مذہبی ہم آہنگی کی طرف قدم یا آزاد سوچ دبانے کی کوشش؟

پاکستان کے صوبے پنجاب کی اسمبلی نے حال ہی میں ایک قانون منظور کیا ہے جس میں ایسی کتابوں کی نشر و اشاعت پر سزائیں تجویز کی گئی ہیں جن میں اسلام اور پاکستان کے بارے میں ’قابلِ اعتراض‘ تصور کیا جانے والا مواد ہو تاہم مختلف حلقوں کی جانب سے اس قانون کو دقیانوسی قرار دیا گیا ہے۔

Read more

بدلنا بہار کا دائمی خزاں میں

راجشاہی میڈیکل کالج کے ہوسٹل کی بود و باش میں تقریباً سوا سال کا عرصہ بیت چکا تھا۔ اس دوران وہاں مقامی رہنے والوں سے دوستی اور تعلقات قائم ہو چکے تھے اور جہاں تک ویسٹ پاکستانی طالبعلموں کی بات ہے ہم ایک فیملی کی مانند تھے۔ آپس کی ہمدردی اور سینیئرز کی شفقت قابل رشک تھی۔ شروع شروع میں ایک روز چھٹی کے دن صبح صبح میں سیر کے لیے نکلا۔ اور واپس ہوسٹل پہنچنے تک ایک بج چکا

Read more

رکن اسمبلی رخسانہ کوثر کی قرارداد اور زیبائشی داڑھی۔۔۔

آج کل سوشل میڈیا پر ایک نئی پھلجھڑی چھوڑی گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر نے حال ہی میں ایک قرارداد جمع کروائی ہے جس میں ارکان اسمبلی سے تائید کی گذارش کی گئی ہے کہ مردوں کو نت نئے ڈیزائن کی داڑھیاں ترشوانے سے روکا جائے۔ اگر وہ اس درخواست میں یہ بھی کہہ دیتیں کہ ان فیشن ایبل داڑھیوں کی وجہ سےمعصوم بیبیوں کے ایمان متزلزل ہو جاتے ہیں تو مجھے ان

Read more

ملتان پنجاب کی تقسیم میں رکاوٹ ہے؟

پاکستان میں پنجاب کی تقسیم مطلب اس میں نئے صوبوں کا قیام ہمیشہ ایک پیچیدہ ایشو رہا ہے، اس بات کے باوجود ساری سیاسی جماعتیں اس کی حامی ہیں اور پنجاب کی تقسیم کے نعرے کو الیکشن کے دنوں میں بڑے زور شور سے اٹھاتی ہیں لیکن جونہی اقتدار کے دن شروع ہوتے ہیں، پھر وہی ہوتاہے جوکہ پچھلی پارٹی کے دوراقتدار میں ہوا تھا کہ مٹی پاؤ اور حکومت انجوائے کرو۔ پریس گیلری میں رپوٹنگ کے دوران پنجاب میں

Read more

روحانیت اور تصوف: انسان کا خالق کائنات کے ساتھ یکتائی کا تجربہ

تصوف، صوفی، اہل صوف یا انگریزی میں صوفی ازم کی اصطلاح اسلامی سلسلہ روحانیت کے لئے مستعمل ہے لیکن اس بات کا ادراک ضروری ہے کہ اس کے پیچھے روحانیت کا جو عظیم تجربہ ہے اس کا تعلق صرف اسلام سے یا کسی ایک مذہب سے نہیں بلکہ یہ تجربہ انسان کا اپنے خالق کے ساتھ یکتائی کا تجربہ ہے۔ اس تجربہ کی جڑیں انسانی شعور کے فطری تجسس میں موجود ہیں۔ جب انسان اول اول اس دنیا میں آیا

Read more

ملک اللہ یار اور ان کے بچے

ملک اللہ یار مشرقی پنجاب کے ایک زرخیز گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔ جن وقتوں میں میٹرک تک تعلیم بتا کر لوگ اپنے کالراور مزاج اونچے کر لیتے تھے، ملک صاحب نے ان وقتوں میں بی اے کر رکھا تھا۔ ملک اللہ یار کے تین بچے تھے جن میں سے دو ملک سے باہر اور ایک لاہور میں زیرتعلیم تھا، ملک صاحب نہ تو گاؤں کے نمبر دار تھے اور نہ ہی پنجائیت کے سر پنج لیکن ان سے لوگ

Read more

آن لائن تعلیم: زمینی حقائق کیا ہیں؟

کسی بھی حکمراں یا سربراہ کی ناکامی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک نمایاں وجہ اس کو گراؤنڈ ریلٹی کے علم کا نہ ہونا ہے۔ ایک لیڈر کے لئے پسماندہ علاقوں کے باسیوں کی ضروریات زندگی اور لیڈ کلاس لوگوں کی آسائشوں کا جاننا بے حد ضروری ہوتا ہے تب ہی وہ اپنی بات ان تک اور ان کے مسائل اپنے تک لا سکتا ہے۔ اس ساری تمہید کا مقصد آنلائن پیپرز کے حوالے سے کچھ گزارشات کا کرنا ہے۔

Read more

سینئر صحافی مطیع اللہ جان اپنے اغوا کی کہانی  سناتے ہیں

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ انہیں اغوا کر کے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے پیچھے کی طرف باندھ دیے گئے۔ انہیں ایک گاڑی میں ڈال کر کہیں لے جایا گیا، کسی جگہ گاڑی رکی تو باہر سے کسی اور بندے کی آواز آئی جس نے کہا ” اوکے آپ اب جا سکتے ہیں” مطیع اللہ جان کے مطابق انہیں جس گاڑی

Read more

عثمان بزدار کو 24 گھنٹے میں دو بار کیوں طلب کیا گیا؟

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے امور براہ راست اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا حکم دے دیا ہے، وزیر اعظم نے یہ حکم براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ”ون آن ون“ (بالمشافہ) ملاقات میں دیا جنہیں بدھ کے روز پرائم منسٹر ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی مدد سے تیار کروائی گئی پنجاب کے بیوروکریٹس کی ایک بھاری

Read more

آئیے! ”ایکس ون“ سے ملتے ہیں

چھے سو سے زائد عمران سیریز کے ناول اور بچوں کے لئے پانچ ہزار سے زائد چھوٹی کہانیاں لکھ کر ناول نگاری کی دنیا میں افسانوی شہرت رکھنے والے نامور ادیب، صحافی، کالم نگار، ممتاز براڈ کاسٹر اور معروف قانون دان، ہم سب کے محبوب و مقبول مصنف جناب مظہر کلیم (ایم اے ) کی 22 جولائی کو 78 ویں سالگرہ منائی گئی۔ وہ بھی کیسے عجیب دن تھے۔ ہم گرمیوں کی طویل نہ ختم ہونے والی شاموں میں اپنے

Read more

عیدالاضحی پر سیاحت: پابندی کے باوجود پاکستانی سیاح مشہور سیاحتی مقامات تک کیسے غیرقانونی طریقوں سے پہنچ رہے ہیں؟

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گذشتہ چند ماہ سے سیاحت پر مکمل پابندی عائد ہے اور حکام کے مطابق یہ پابندی عیدالاضحی کے موقعے پر بھی لاگو رہے گی، تاہم چند سیاح ایسے ہیں جو مختلف حربے استعمال کرتے ہوئے مشہور سیاحتی مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے پڑھیے یہ تفصیلی رپورٹ۔

Read more

شہباز گِل کی بلاول بھٹو کے اجرک کے کپڑے سے بنے ماسک پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل

پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا پر نشر ہونے والے ٹاک شوز میں یوں تو آئے روز سیاست دانوں کی آپسی نوک جھوک جاری رہتی ہے تاہم گذشتہ روز ایک ٹاک شو پر معاملات تب بگڑے جب موضوعِ بحث ‘اجرک’ بنی۔

Read more

نئے صوبوں کا قیام: حقیقت یا بے وقوف بنانے والا بہلاوا؟

تمام سیاسی جماعتیں جنوبی پنجاب، ہزارہ، بہاولپور صوبہ کا نعرہ محض سیاسی و انتخابی فائدے کے لئے لگاتی رہی ہیں۔ ووٹ لینے کے بعد سب کچھ بھول کر ہر حکومت سارا ملبہ اپوزیشن پر ڈال دیتی ہے۔ اب ایک مرتبہ پھر یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ مرکز اور پنجاب میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لئے صوبائی اسمبلی میں بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ فیصلہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزرا، ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی، اجلاس میں طویل غور و خوض کے بعد جنوبی پنجاب صوبہ پر ”سیاست“ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اجلاس کے شرکا نے موقف اختیار کیا کہ ہم جنوبی پنجاب صوبہ کے نام پر ووٹ لے کر اقتدار میں آئے ہیں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا اعلان اس معاہدے پر سربراہ تحریک انصاف، وزیراعظم عمران خان کے دستخط موجود ہیں۔ اب جنوبی پنجاب کے ارکان پارلیمنٹ وفاقی و صوبائی وزرا کے لئے دو سال میں صوبہ نہ بننے بارے جواب دینا مشکل ہوچکا ہے۔ ظاہر ہے کہ آئندہ الیکشن کے لئے پھر عوام کے پاس جانا ہے۔

Read more

بہادر خاتون نے فیس بک کے ذریعے ڈاکو پکڑوا دیئے

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن ایم بلاک میں رہنے والی صبا بانو کورونا وائرس کا شبہ ہونے کی وجہ سے مکان کی اوپر والی منزل کے ایک کمرے میں خود کو قرنطینہ کیے ہوئے تھی کہ 6 جون ہفتے کی شب آٹھ بج کر 40 منٹ پر ان کے گھر میں دو ڈاکو گھس آئے۔ اس وقت مکان کی نچلی منزل پر صبا کی بہن، ان کے بچے اور والد تھے، جو کھانا کھانے کی تیاری کر رہے تھے۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کو اٹھارہویں ترمیم سے بیر کیوں ہے؟

کچھ دن پہلے ہی کپتان نے کراچی میں اٹھارہویں ترمیم کے خلاف دل کی بھڑاس یہ کہہ کر نکالی تھی کہ اٹھارہویں ترمیم نے وزیر اعلیٰ کو اتنے اختیارات تفویض کر دیے ہیں کہ وہ ڈکٹیٹر بن گئے ہیں۔ یہ الفاظ بولتے وقت اگر کوئی ہمدردی سے خان صاحب کے کاندھوں پر ہاتھ رکھ دیتا تو شاید ان کی آنکھیں چھلک پڑتیں مگر کیا یہ کہنا کہ وزیراعلی ڈکٹیٹر بن گئے ہیں اپنی کمزوری اپنی بے بسی اپنی بے چارگی کا اظہار نہیں تھا۔

Read more

عثمان بزدار: وزیرِاعلٰی پنجاب کو کون ہٹانا چاہتا ہے اور وہ ہر بار کیسے بچ جاتے ہیں؟

مبصرین کہتے ہیں کہ جب تحریک انصاف کے اندر عثمان بزدار کے کسی بھی متبادل سے پوچھا جاتا ہے کہ وزیرِ اعلٰی کسے بنائیں، تو وہ کہتا ہے مجھے بنا دیں۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے علاوہ کون، تو وہ کہتے ہیں ’نہیں، پھر عثمان بزدار ہی ٹھیک ہے‘۔

Read more

غریب مہنگائی کے بوجھ سے مر جائے گا!

اس مملکت خدا داد میں طے ہو چکا ہے کہ یہاں عوام ہمیشہ غریب رہیں گے اور خواص کے حصے میں امارت آئے گی۔ عوام کی خواہش ہی رہی کہ کاش ہم جیسا غریب بھی اقتدار میں آئے، برسوں غریب کا نعرا سب نے لگایا، مگرکسی غریب کو حاکم نہیں بنایا ہے۔ اس ملک پر حکمرانی کاحق صرف موروثی اشرافیہ کو دے دیا گیا ہے، یہ سب اشرافیہ عوام کے خلاف اکٹھے اور ان کا مقصد عوام کو بے وقوف

Read more

کیا وہ عمران خان کو نکالیں گے؟

آج کل ہر طرف سے ایک ہی بات ہو رہی ہے کہ مائینس عمران فارمولا طے پا گیا ہے؟ عمران ناکام ہو گیا ہے؟ سیلیکٹرز عمران خان سے جلد سے جلد نجات چاہتے ہیں؟ یہ سب بچوں والی باتیں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان ناکام ہوا ہی نہیں، ناکام تو وہ ہوئے ہیں جو اسے لائے تھے۔ بیچارہ عمران تو حکومت کررہی نہیں رہا۔ حکومت تو وہ کر رہے ہیں۔ جب حکومت وہ کرررہے ہیں تو پھر کیسے

Read more

اندرونی کہانی: شہباز شریف کی طبیعت اچانک کیوں بگڑ گئی؟

”نون لیگ“ کے قائد نواز شریف نے حال ہی میں پارٹی صدر شہبازشریف کو ایک اہم پیغام بھیجا ہے جس کے ملتے ہی شہباز شریف گہرے صدمے سے دوچار ہوئے ہیں اور ان کی طبیعت یکایک بگڑ گئی، لندن سے ملنے والے بڑے بھائی اور پارٹی قائد کے اہم پیغام کے فوری بعد اپوزیشن لیڈر دل برداشتہ ہو کر سیاسی آئسولیشن میں چلے گئے ہیں کیونکہ اس پیغام کے شریف فیملی اور ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت مسلم

Read more

پنجاب میں مائنس پلس کا کھیل

بزدار صاحب کو ہٹا دیا جائے تو کون ہو گا وزیراعلی۔۔۔ پرویز الٰہی ایک اہم امیدوار ہو سکتے ہیں مگر وہ بھی بزدار کے سب سے بڑے حمایتی یوں ہیں کہ بزدار انھیں بہت سُوٹ کرتے ہیں: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

بدھا کا مجسمہ توڑنے والوں کا کیا قصور ؟

اگر گزشتہ ہفتے مردان کی تحصیل تخت بائی میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران ٹھیکیدار کو مہاتما بدھ کا قدِ آدم  سنگی مجسمہ نہ دکھائی دیتا اور وہ کسی متعلقہ سرکاری اہل کار کو اس کی اطلاع دینے کے بجائے ایک مقامی مولوی کو جائے وقوع پر نہ لے آتا اور وہ مولوی فوری طور پر یہ حکم صادر نہ کرتا کہ یہ مجسمہ حرام ہے۔ لہذا اسے فوراً ٹکڑے ٹکڑے کر کے پاک کر دیا جائے اور پھر

Read more

آل پارٹیز کانفرنس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا

مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے عید الضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے دونوں پارٹیوں نے ایک مشترکہ ایکشن کمیٹی قائم کی ہے جو کانفرنس کے انعقاد کے لئے ضروری اقدامات کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال اور پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ایک پریس کانفرنس میں اے پی سی بلانے کا اعلان کرتے ہوئے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ بھی دیاہے۔

Read more

مریم نواز کے ساتھ ملاقات میں پنجاب یونیورسٹی کا کیا ذکر ہوا؟

جامعہ پنجاب میری پہلی محبت ہے۔ اسکول کے زمانے سے ہی میں اس میں پڑھنے کے خواب دیکھا کرتی تھی۔ ایک وقت تھا جب میں یہاں داخلے کے لئے مرے جا رہی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا جب مجھے یہاں جز وقتی تدریس کا موقع ملا۔ سچ یہ ہے کہ یہاں پڑھنا اور پڑھانا میرے لئے ہمیشہ باعث افتخار رہا۔ میرے رب کا فضل اور احسان جس نے مجھ نا اہل کو فخر کرنے کے لئے کئی حوالے عطا

Read more

میری نادان دوست جسے چودہ برس کی عمر میں بیچ دیا گیا

سائرہ، میرا اس سے ایسا گہرا دوستانہ تو نہ تھا، بس ہم دونوں مناسب طریقہ سے ہم جماعت تھے۔ البتہ میں اس کی چچا زاد کی قریبی سہیلی تھی۔ دو سال تو وہ مجھ سے الگ جماعت میں رہی جبکہ ساتویں میں ہماری جماعت یکجا ہو گئی جب ہی اس کی چچا زاد سے میری وابستگی گہری ہوئی۔ سائرہ عام لڑکیوں کی طرح نسوانی انداز نہیں رکھتی تھی۔ آواز میں گھن گرج رکھ کے ایسے بولتی کہ سب پر اس کا طاقتور ہونا عیاں ہو جائے۔ اس نے آستین چڑھائی ہوئی ہوتی جس پر ہر بار ہی استانی سے سننے کو ملتا کہ سائرہ لڑکیاں آستین نہیں چڑھاتیں۔

سامنے والا ایک بٹن بھی بند رکھنے کی درخواست ہوا کرتی تھی کہ سائرہ سامنے والے تکمے بند کرو۔ سائرہ کی چال ڈھال بھی نسوانی نہیں تھی۔ چلتی ایسے کہ دنیا سے بے خبر ہو جیسے۔ پتلی سی نحیف سی سائرہ کے بال سنہرے اور چہرے پر باریک باریک دھبے جو مشرقی یورپ میں حسن و جمال کی علامت تصور کیے جاتے ہیں، انگریزی میں جس کو فریکل کہتے ہیں۔

Read more

مسئلہ داڑھی کا نہیں، اسمبلیوں کے اختیارات کی حدود کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی رخسانہ کوثر صاحبہ نے داڑھیوں کے بارے میں ایک قرارداد پیش کی۔ اس کا خلاصہ یہ تھا کہ چونکہ داڑھی سنت ہے، اس لئے داڑھیوں کے مختلف ڈیزائن بنانے پر پابندی لگائی جائے۔ اور ایسے اشخاص اور ایسے نائیوں کے خلاف کارروائی کی جائے جو اس کے مرتکب ہوں۔ 2018 میں ڈیرہ غازہ خان کی ڈسٹرکٹ کونسل نے اسی قسم کی قرارداد منظور کی تھی اور ہارون آباد اور بلوچستان کے ایک قصبہ کی مقامی انتظامیہ نے داڑھیوں کا ڈیزائن نہ بنانے کا حکم جاری کیا تھا۔

کیا پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں اس قسم کی پابندی عائد کی گئی ہے؟ تاجکستان کی حکومت کے نزدیک دہشت گردی سے نمٹنے کا مجرب نسخہ یہی ہے کہ زبردستی لوگوں کی داڑھیاں مونڈی جائیں۔ چنانچہ 2016 میں الجزیرہ نے خبر دی کہ تاجکستان پولیس نے سولہ ہزار افراد کی داڑھیاں مونڈ دی ہیں۔ اور اس کے ساتھ یہ خبر بھی آئی کہ داڑھی والے مردوں کو پاسپورٹ جاری نہیں کیے جا رہے۔

Read more

موت کو شکست دینے کی امیتابھ کی 38 سال پرانی کہانی

امیتابھ بچن نے اپنی 77 سال کی زندگی میں بیماری کی وجہ سے کئی بار مشکل وقت دیکھا ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ وہ اپنی بیماری پر ہمیشہ فتح حاصل کرتے رہے ہیں۔

Read more

بزدار کا کلہ مضبوط، متبادل کا متبادل لاموجود

دوبرس قبل جولائی ہی کے مہینے میں جو انتخابات ہوئے تھے وہ کئی اعتبار سے وسیع پیمانے پر ایک ایسا عمل بھی تھے جنہیں علم کیمیا والے تطہیر وکشید کا عمل پکارتے ہیں۔ہر پل کی خبر دینے والا الیکٹرانک میڈیا ہمارے ہاں 2002میں وارد ہوا تھا۔ عدلیہ تحریک نے اسے ’’عوام کی اُمنگوں کا ترجمان‘‘ بنایا۔ اس ’’ترجمان‘‘ نے انتہائی تن دہی سے 2008 کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نون) کی حکومتوں کے دوران یہ پیغام پھیلایا کہ

Read more

تحریک انصاف جنوبی پنجاب صوبے کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہی ہے

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کے صوبے کے قیام کے لئے بل لانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی وزرا کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزرا ارکان اسمبلی نے ملتان اور بہاولپور میں سیکرٹریٹ کے قیام، 104 ارب روپے علاقے کی ترقی کے لئے مختص کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Read more

عثمان بزدار کا کلہ مضبوط: کیا عمران خان خود محفوظ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور ایک بار پھر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے سر پر دست شفقت دراز کیا ہے۔ پنجاب سے شروع ہونے والے مائنس ون کی خبریں لانے والے اب یہ توجیہ دےرہے ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں کسی نئے ’منظور شدہ‘ امید وار کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ممکن نہیں جس کی وجہ سے عثمان بزدار کو اس وقت تک کے لئے نمائشی وزارت اعلیٰ پر برقرار رکھا جائے گا

Read more

بزدار صاحب، پلیز درجن 13 کا کر دیں

بیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نہ ہو رہی ہو۔ ایسے ہی کسی صاحب یا صاحبہ کے دماغ شریف میں اگر یہ شریفانہ خیال آ جائے کہ بزدار شیر نہیں بلکہ بز ہیں تو اس کے لئے بہتر ہو گا پہلے اپنی خیر منائے اور پھر بلال گنج یا باؤ محلہ جا کر ایک عدد کابلی دماغ خرید لائے بس خیال یہ رکھے کہ دماغ انسان کا ہو کسی بکرے شکرے یا گائے شائے کا نہ ہو۔

Read more

ماسٹر سارنگ شر کا زناٹے دار تھپڑ: مزا آیا؟

بچپن گزرا، فاروق قیصر کے پروگرام کلیاں میں طنز و مزاح بھرے فقرے سن کے، کچھ سمجھ میں آتے، کچھ نہیں۔ انکل سرگم اور ہیگا اشاروں کنایوں میں بہت سے اسرار و رموز کھولتے۔ گھر کے بڑے ہر لفظ پہ لوٹ پوٹ ہو جاتے پر ہم تو ایک ہی جملہ ازبر کیے بیٹھے تھے، "کر لو جو کرنا ہے”۔ بہت بعد میں پتہ چلا کہ معروف دانشور خالد احمد گزشتہ صدی کے آخری برسوں میں ہفت روزہ آج کل کی

Read more

ٹک ٹاک۔ ۔ ۔ لیک ہونے والی فحش ویڈیوز کا نیا پلیٹ فارم

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ڈیٹا ریپورٹل ویب سائیٹ کے مطابق 76.38 ملین پاکستانی انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں جبکہ صرف سال 2019 میں اور 2020 میں 1 کروڑ 10 لاکھ صارفین کا اضافہ ہوا۔

پاکستان میں مختلف ایپلی کیشنز کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں افراد میں سے تقریباً 90 فیصد افراد فیس بک استعمال کرتے ہیں، اس کے علاوہ یوٹیوب، ٹویٹر، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کا استعمال بھی کیا جاتا ہے لیکن گزشتہ 2 سال میں انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کے یوزرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔

Read more

عثمان بزدار کا ’’کلّہ‘‘

بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تھی، کوئی ساڑھے گیارہ بجے برادر محترم منیر احمد خان کا فون آیا۔ خان صاحب ایک پرانے سیاسی کارکن ہیں۔ طلبہ سیاست میں بھی سرگرم رہے، اور بعد ازاں قومی سیاست میں بھی نام بنایا۔ مسلم لیگ کے مختلف برانڈز سے استفادہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سے مصافحہ کیا لیکن یہاں زرداری صاحب ان کو اور وہ زرداری صاحب کو راس نہ آئے۔ تحریک انصاف کو بھی سونگھتے پائے گئے لیکن سیاسی فعالیت سے

Read more

صحافتی تجزیات میں نظریہ ضرورت کی رونمائی

ایک آئینی جمہوری پارلیمان رکھنے والی ریاست میں ہی صحافت یا ذرائع ابلاغ کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاسکتا ہے بصورت دیگر صحافت محض ایک تجارتی سرگرمی ہے جس کا انحصار حکومت کی آشیر باد کے ذریعے اپنے مفادات کا حصول ہوگا یا پھرحکومت پر تنقید یا سخت مخالفت کے ذریعے مزید مفادات کی راہ ہموار کرنا۔ جب ادارے کے اغراض ومقاصد محض نفع خوری ہو جائیں تو پھر اس میں کام کرنے والے صحافی چاھے وہ تو

Read more

ماں بولی پنجابی

جیتے جی اگر اپنی ماں بولی پنجابی کے حسن پر نہ لکھا تو پھر کیا لکھا۔ اگرچہ میں بھی ان مظلوم بچوں میں سے تھا، جنہیں بچپن سے ہی یہ وہم دل میں ڈال دیا جاتا ہے، کہ اردو اور انگلش بولنے والے ہی صرف تہذیب یافتہ ہوتے ہیں اور پنجابی بولنے والے پینڈو۔ جب کہ میرے نزدیک پنجاب کا مطلب ہی یہ ہے، کہ پنجابی بولنے والوں کا علاقہ۔ خیر جب ہم ایف سی کالج لاہور گیارہویں جماعت میں

Read more

کے الیکٹرک: سیدھی انگلیوں گھی نہیں نکلا کرتا

پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا پر دکھائی اور شائع ہونے والی خبروں کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر کے بیشتر علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ، اووربلنگ اور ٹیرف میں ظالمانہ اضافے کے خلاف جمعے کو بارش کے باوجود شہر بھر میں سیکڑوں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور مقامی ذمے داروں نے خطاب کیا۔ کسی بھی جمہوری ملک میں عوام کے پاس اپنی بات حکومت تک پہنچانے کا ایک قانونی اور

Read more

تبدیلیوں کا شور

وقت کا دھارا بھی کیسے بدلتا ہے اس کا اندازہ شاید کسی کو ہوتا ہے تو کسے کسی کو نہیں۔ شاید حکومت وقت بھی کو بھی پتہ چل گیا کہ وقت کا دھارا تو ان کی ہاتھ میں ہے اور ان کی ڈوریاں ہلانے والے تو بے بس ہیں۔ حکومت وقت کو لانے والے اب اس کی ناکامی کے خوف سے پریشان ہیں اور حمکران بھی اس بات سے واقف ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ آج کل دوریاں بڑھ

Read more

کوچنگ اکیڈمی: تعلیمی ترقی کا شارٹ کٹ؟

کچھ دنوں پہلے کی بات ہے مجھے اپنی ایک دوست سے ملنے جانا تھا۔ جلدی پہنچنے کے لیے میں نے بہتر یہی سمجھا کہ شارٹ کٹ اختیار کیا جائے۔ ابھی میں نے کچھ فاصلہ طے ہی کیا تھا کہ ایک رہائشی عمارت کے سامنے مجھے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا جم غفیر نظر آیا۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے شہر بھر کی ٹریفک نے ادھر ڈیرے ڈال دیے ہوں۔ میرے لیے یہ منظر خاصا حیران کن تھا کیونکہ اس راستے

Read more

بزدار سرکار افواہوں کی زد میں

گزشتہ چند دنوں سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ الیکٹرانک میڈیا پر بھی عوام کی توجہ کا مرکز ہیں۔ حتیٰ کہ بعض حلقوں کی جانب سے متوقع وزیر اعلیٰ صاحبان کے نام بھی گردش کرتے نظر آئے۔ گزشتہ روز ان افواہوں کی تردید میں شبلی فراز کا ٹویٹ آیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔ اس کے باوجود تاحال تبدیلی کی چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ یہ

Read more

عثمان بزدار کو ”آخری چانس“ کس قیمت پر دیا گیا ہے؟

”کپتان“ نے پنجاب میں اپنے ’وسیم اکرم پلس‘ کو کرسی پر برقرار رکھنے کے لئے آخری چانس حاصل کر لیا تاہم اب عثمان بزدار کی بطور وزیراعلیٰ عہدہ پر حیثیت نمائشی ہوگی جبکہ در حقیقت صوبے کو چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سیاسی افراد اور بیوروکریٹس پر مشتمل ایک ٹیم چلائے گی، جسے وزیراعظم عمران خان خود تشکیل دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ”کپتان“ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں عددی اعتبار

Read more

سائنس کا خاتمہ یا احیائے نو

نیو یارک ٹائمز کے سابق سائنس ایڈیٹر Waidemar Kaempffert نے اپنی کتاب ”Exploration In Science“ کے آخر میں اپنے تجزیے کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے صفحہ 279 پر لکھا ہے کہ ”انسان اس کرۂ ارض پر قریب ایک لاکھ سال سے آباد ہے لیکن اس کے اخلاقی شعور کو بیدار ہوئے صرف پانچ ہزار سال کا عرصہ ہوا ہے۔ اگر نوع انسانی کا صحیح مطالعہ صرف انسان سے کیا جا سکتا ہے تو اس باب میں سائنس ہنوز اپنے دور

Read more

عثمان بزدار کو آدھے ووٹ نے بچا لیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کیوں موخر ہوئی اس کی دو بڑی واضح وجوہات سامنے آئی ہیں، اول یہ کہ بزدار آدھے ووٹ کی اکثریت سے حکومت چلا رہے ہیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار انتخابات 2018 کے بعد اتحادی (ق) لیگ، آزاد ارکان اور تحریک انصاف کی حمایت سے 186 ووٹوں سے سب سے بڑے صوبے کے چیف ایگزیکٹو منتخب ہوئے تھے

Read more

پاکستان میں جمہوریت کا سفر

ایک پائیدار جمہوری نظام کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے۔ جب جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا جاتا تو اس کا پہلا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس ملک کے ادارے کمزور ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انصاف اور آزادی رائے ختم ہو جاتی ہے۔ کرپشن اور اقرباپروری بڑھتی ہے۔ با اثر افراد ملک میں قابص رہتے ہیں۔ ھمارا ملک پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس وقت سے لے کر آج

Read more

پاکستان کو ایک نیا گیم چینجر مل گیا

فائبر آپٹک کے کیبل دیکھنے میں بجلی کے تار جیسے لگتے ہیں مگر اس کے اندر کئی طرح کے باریک ریشے جیسے تاروں کا نظام ہوتا ہے۔ یہ ریشے ماحولیاتی ضروریات اور درجہ حرارت کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے پلاسٹک سے ڈھانپے جاتے ہیں۔ فائبر آپٹک کیبل ٹیلی فون لائن اور انٹر نیٹ ڈیٹا کی بہترین ٹریفک رواں رکھنے کے کام آتا ہے۔ معاشی مسابقت کے دور میں فائبر آپٹک کیبل پاکستان جیسے ملک کا ہتھیار ہے جس سے وہ ٹیکنالوجی بیسڈ صنعت کو زرمبادلہ کمانے کا موقع دے سکتا ہے۔

Read more

چالیس برس پہلے ڈومیلی کا سفر

بڑے بھائی نے کہا: ”تم کو پتا ہے، اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیوں میں، ہم ڈومیلی نانا اور نانی جان کے پاس جائیں گے“ ۔ ڈومیلی کتنا دور ہے، اس کا تو علم نہیں تھا لیکن یہ خبر خوش کن تھی کہ ٹرین میں طویل سفر طے کرنے کا موقع ملے گا۔ سکول کی چھٹیوں کا کام ایک ہفتے میں نمٹانا تھا۔ چونکہ ہم بہن بھائی اسکول کا کام نمٹانے میں لگے گئے اور امی سفر کی تیاریوں میں۔ شامی

Read more

خود تونے پیدا کیا، کہ میں نے کہا احسان کر

سندھ اور پنجاب کے عام لوگوں میں یہ یکسانیت اتم درجہ پائی جاتی ہے کہ دونوں نثر سے زیادہ نظم کو پسند کرتے ہیں، اور نظم بھی اس کو مانتے ہیں جس کو گایا جائے، موسیقی سے مزین کیا جائے اور ساتھ ساتھ رقص بھی شامل ہو جائے کیا بات ہے۔ رقص زندگی ہے، تمام ملامتی صوفیاء رقص کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے رہے اور یہ شدت پسندوں کے خلاف ایک زبردست جوابی حملہ ہے، بلکہ کاری وار ہے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ سندھ اور پنجاب کے تمام صوفیاء کی درباروں پر موسیقی اور رقص لازم ہوتا ہے۔ قوالی کی صورت ہو، دھمال کی صورت ہو یا راگ کی صورت مگر موسیقی ضروری ہے۔ جس طرح پنجاب میں خواجہ غلام فرید، بابا بلھے شاہ اور مادھو لال حسین کی درگاہیں عشاق کا مرکز ہیں ویسے ہی سندھ میں شاہ بھٹائی، سچل سرمست، شاہ عنایت شہید اور بیدل فقیر کی درگاہیں سندھ میں صدیوں سے قائم اہنسا، عشق اور رواداری والی شناخت کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں اور کافی ہیں۔

Read more

پٹواری کی لال کتاب: پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت پٹواریوں کی واپسی کیوں چاہتی ہے؟

پنجاب حکومت پٹواری نظام چاہتی ہے۔ پٹواری کے پاس ایک ‘لال کتاب‘ بھی ہوتی ہے جس میں گاؤں کے جملہ کوائف درج ہوتے ہیں، جیسے اس گاؤں یا شہر کا کُل رقبہ، کاشت کے لیے موجود زمین، مردم شماری، مال شماری، وغیرہ کا اندراج۔

Read more

لاہور کا ہاؤسنگ پراجیکٹ جس پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں "جمہوری اتفاق” پایا جاتا ہے

بیک وقت پی ٹی آئی اور ”نون“ لیگ، دونوں حریف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ’لینڈ مافیا‘ کی نئی ہاؤسنگ سکیم کی خاطر لاہور کے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل روک دیا گیا اور اس ضمن میں گورنر پنجاب کی مبینہ سرپرستی میں معروف مقامی صنعت کار و ڈویلپر کی مجوزہ رہائشی سکیم کو اس میں سمونے کی غرض سے ”ایل ڈی اے“ کو ”سٹینڈ بائی“ کر دیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ کہانی ہے کاروبار سیاست اور

Read more

کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

یہ بات وبا کے دنوں سے پہلے کی ہے۔ میرے دوست میاں مٹھو بڑے کاروباری ہیں اور ان کی حیثیت تجارتی اداروں میں بہت اہم ہے۔ گزشتہ سال جب انجمن تاجران کے انتخاب ہونے کو تھے مجھے تاریخ کا اندازہ نہیں، وہ کہنے لگے سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ اس زمانہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالتی فیصلہ کے بعد جیل میں تھے اور ان کی سیاسی جانشین مریم صفدر بھی سزا کے بعد جیل میں تھیں۔ میاں مٹھو بتانے

Read more

سینی ٹائزڈ بکرے اب آپ کے گھر کی دہلیز پر

کورونا وبا کی وجہ سے اس سال بکر منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے بیوپاریوں اورخریداروں کی وہ رونق نظر نہیں آ رہی جو پہلے ہواکرتی تھی۔ ہر سال عیدالضحیٰ کے موقع پر بکر منڈیوں میں مختلف اور نایاب نسل کے قربانی کے جانور نہ صرف گاہکوں بلکہ میڈیا کی توجہ کا بھی مرکزبنتے رہے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر پر باقاعدہ خصوصی رپورٹس میں اعلیٰ نسل کے خوبصورت اور قیمتی جانوروں کا تعارف پیش کیا جاتا تھا۔ میڈیا رپورٹرز

Read more

قائد اعظم سے پوچھا گیا ہردیت سنگھ ملک کا سوال

24 مارچ 1940 ء کو مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل مسلمانوں کے لئے الگ ریاستوں کے قیام کی قراداد منظور کی گئی تو اس کے تقریباً دو ہفتے بعدسکھوں نے بھی اسی اصول کے تحت پنجاب میں سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ کانگرس تو متحدہ ہندوستان کی حامی تھی، البتہ مسلم لیگ نے سکھوں کو یقین دلایا کہ پنجاب میں بسنے والے تمام لوگ بلا تفریق مذہب و نسل پنجابی ہیں، لہٰذہ متحدہ پنجاب کی پاکستان میں

Read more

ارلی وارننگ سسٹم

ارلی وارننگ سسٹم پیشگی انتباہ کا نظام ہے، جس میں کسی بھی اختلاف کو متشددانہ رویے یا پھر لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہونے سے پہلے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں اس پر کام کیا جا رہا ہے، اور اس کے ثمرات بھی سامنے آرہے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی ارلی وارننگ سسٹم حکومتی پالیسیوں کا حصہ ہے۔ بالخصوص موسمیاتی تبدیلیوں، مون سون بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریوں اور زلزلہ سے

Read more