”مولوی محمد علی جناح“

میرے کمرے میں قائد اعظم کی جو تصویر آویزاں ہے اس میں قائد کا چہرہ کلین شیو ہے، انہوں نے تھری پیس سوٹ پہنا ہے اور ہاتھ میں سگار ہے، تاہم میرے ایک دوست کی خواہش ہے کہ میں قائد کی تصویر تبدیل کردوں اور اس کی جگہ شیروانی اور جناح کیپ والی پورٹریٹ آویزاں کروں، یہی نہیں بلکہ ان کے ہاتھ سے سگار بھی ”چھین“ لوں اور ان کے چہرے پر داڑھی بڑھا کر نیچے ”مولوی محمد علی جناح“ لکھ دوں۔ یہ خواہش صرف میرے دوست کی ہی نہیں بلکہ ہر اس شخص کی ہے جو اس ملک میں قائد کے ویژن کی بجائے اپنی مرضی کا نظام نافذ کروانا چاہتا ہے، اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان دوستوں کے اکابرین وہی ہیں جنہوں نے سرے سے پاکستان کے قیام کی مخالفت کی اور قائد اعظم کو ”کافر اعظم“ کہا۔

Read more

عمران فاروق قتل کیس کی پس پردہ کہانی کا ایک کردار تمغہ شجاعت کا حقدار کیسے ٹھہرا؟

سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

Read more

جنگ آزادی 1857ء اور پنجاب

تاریخ میں 1857 ء کو ایک غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے کردار پر بہت کچھ لکھا گیا اور مختلف نقطہ ہائے نظر سامنے آچکے ہیں اور مزید بھی آتے رہتے ہیں۔ ایک سوچ وہ ہے جسے عبداللہ ملک مرحوم نے پاکستان ٹائمز میں ”پنجاب نے برطانیہ کا ساتھ کیوں دیا؟ کے عنوان سے مضامین لکھ کر پیش کیا۔ جس کا بنیادی استدلال پنجابیوں کی فوج میں بھرتیوں کو بنایا جو 1857 ء سے دوسری جنگ

Read more

کل ہماری باری بھی ہوسکتی ہے

کسی قوم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنی ہو تو اس قوم کے نوجوانوں کے ذہنوں کو مذہبی جنونیت سے بھر دو، اس کے سوچنے اور سوال کرنے کی قوت سلب ہو جائیں گی اور وہ ذہنی مرض کے اس صورت میں مبتلا ہو جائیں گے جو نہ تو خود اپنے آپ کو غور و فکر کے اہل سمجھے گے اور نہ دوسرے کو غور و فکر کرنے دیں گے۔

پاکستان میں مذہبی جنونیت کی ابتدا تو شروع ہی سے تھی۔ اگر ہم پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں کچھ ایسے واقعات ملتے ہیں جن سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ شروع ہی سے پاکستان میں مذہبی جنونیت کو پروان چڑھایا گیا لیکن اسے لیگل پروٹیکشن ضیاء کے دور سے ملی۔

Read more

دو قومی نظریہ: چند سوالات

وجاہت مسعود صاحب نے کچھ عرصہ قبل دو قومی نظریہ کے بارے میں چودہ سوالات اٹھائے تھے۔ یہ سوالات چودہ تو نہیں ہیں کیونکہ زیادہ تر سوالات overlap کرتے ہیں ،تاہم ان سے تعرض کرنا ضروری معلوم ہوتا ہے۔ سوالات سے پہلے اولین پیراگراف میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مسلم لیگ نے دو قوموں کا ذکر کیوں کیا تھا؟ سکھ، پارسی اور مسیحی کیوں الگ اقوام نہیں تھیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ سکھ، پارسی اور مسیحی

Read more

مون سون بارشیں اور واسا لاہور

مون سون لفظ پرتگالی زبان کے لفظ مون کاؤ سے نکلا ہے۔ انگریزی زبان میں یہ لفظ سب سے پہلے برصغیر میں استعمال کیا گیا۔ مون سون ہواؤں، بادلوں اور بارشوں کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ موسم گرما میں جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں بارشوں کا سبب بنتا ہے۔ اپریل اور مئی کے مہینوں میں افریقہ کے مشرقی ساحلوں کے قریب خط استوا کے آس پاس بحر ہند کے اوپر گرمی کی وجہ سے بخارات بننے

Read more

ملکہ نورجہاں کا مزار: اردو کی ایک دل گداز نظم

ملکہ نور جہاں کی شخصیت میں تاریخ اور رومان اس طرح گھل مل گئے ہیں کہ تاریخ کے ساتھ ساتھ شعر و ادب میں بھی وہ ایک اہم موضوع سخن کے طور پر زندہ ہے۔ وہ خود بھی سخن فہم، معاملہ فہم، امور مملکت سے با خبر اور شاعرہ تھی۔ وہ مرزا غیاث الدین بیگ کی بیٹی تھی جو صفوی عہد میں اپنے والد کے ایر ا ن سے ہندوستان تک کے سفر کے دوران میں قندھار کے مقام پر

Read more

تحریک انصاف کی ’’سپاہ ٹرول‘‘ کو ریفریشر کورس کی ضرورت

منگل کی سہ پہر قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہونے سے قبل مجھ جیسے کئی پاکستانی ہمارے آزاد اور ہر پل کی خبر دینے والے ٹی وی چینلوں کی بدولت یہ جان چکے تھے کہ محترمہ مریم نوازصاحبہ نے لاہور پولیس کو ’’سوچے سمجھے منصوبے‘‘ کے تحت اشتعال دلایا۔نیب کے لاہور آفس نے انہیں زمینوں کی خریداری سے متعلق تفصیلات بیان کرنے کو طلب کررکھا تھا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وہ ’’رسیدیں‘‘ لے کر وہاں جاتیں۔ تفتیش کاروں کو

Read more

لاہور میں این ڈی ایم اے بلا لیں

لاہور کو آج طوفانی بارش کا سامنا کرنا پڑا۔ کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ تاج پورہ میں 107 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور میں اوسطاً بارش جو تمام علاقوں میں ریکارڈ کی گئی وہ 70۔ 80 ملی میٹر ہے۔ آج لاہور کی گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہے تھے۔ پچھلے 2 سالوں سے لاہور بھی ابتری میں کراچی کے ساتھ جارحانہ

Read more

فطرت کا تحفظ اور کاربن ٹیکس

تحریر: ڈاکٹر محمد زمان (ترجمہ: سعدیہ اسلم) پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، آج ہر تیسرے فرد کے پاس اپنی ذاتی گاڑی یا موٹرسائیکل موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد میں 1.5 لاکھ تک اضافہ ہو چکا ہے جبکہ 2030 تک ان گاڑیوں کی تعداد 18 لاکھ تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے۔ حالیہ عرصے میں پورے ملک میں بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی وجوہات متعارف کروائی جانے والی وہ مختلف

Read more

سندھ حکومت کے خلاف کیا ہونے والا ہے؟

آج سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ نے کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر میں نالوں پر تجاوزت اور دیگر معاملات پر مقدمہ کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس اور اٹارنی جنرل کی باتوں سے یہ شبہ تقویت پکڑے گا کہ وفاقی حکومت عدالتوں کے تعاون سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سپریم کورٹ کو ایسی کسی سازش کا حصہ

Read more

مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ

پاکستانی اداکار اور اداکارائیں کسی نہ کسی بہانے سے اکثر اوقات خبروں میں رہتے ہیں۔ چاہے اس کے لیے انہیں اپنی عزت کا جنازہ کیوں نہ نکالنا پڑ جائے۔ ان کے نزدیک شہرت سے زیادہ کوئی بھی چیز اہمیت کی حامل نہیں ہوتی۔ اس کے لیے بعض اداکار اور اداکارائیں دینی شعائر کا مذاق تک اڑانے کے لیے یا مذہبی شخصیات کی توہین تک کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ بہرحال پاکستان میں حالیہ چند برسوں کے دوران نکاح

Read more

بزدار کے بعد: پنجاب میں "تبدیلی” کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ارکان سے رابطے کا فیصلہ؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو "فارغ” کروانے کے منصوبے پر گزشتہ 6 ماہ سے "کام” ہو رہا تھا تاکہ ایسا "فول پروف” پلان مرتب دیا جا سکے کہ اگر انہیں وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی راہ میں "بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ” یا پرائم منسٹر ہاؤس حسب سابق رکاوٹ بننا چاہے تو بھی مزید مزاحمت ترک کرنے پر مجبور ہو جائے۔ تاہم "نئے بزدار” کے سلسلے میں پی ٹی آئی حکومت کے ایک متبادل سیاسی پلان پر بھی غور کیا جا رہا

Read more

کمرہ نمبر 101 میں کیا ہوا؟

آج میں ایک صاحب کے بچپن کا وہ واقعہ جس نے انہیں ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ گو آج ان کی عمر چون سال کے لگ بھگ ہے اور اس واقعہ کے وقت ان کی عمر بارہ تیرہ سال کی رہی ہو گی۔ لیکن ان کاکہنا ہے کہ اس شدید جذباتی اور ذہنی تناؤ کا گہرا اثر عمر بھر کے لیے ان سے چمٹ گیا ہے۔ اور اکثر اوقات محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس تجربہ سے اسی طرح گزر

Read more

کمرہ نمبر ایک سو ایک میں کیا ہوا؟

آج میں ایک شخص کی زندگی کی کتاب کا ایک اہم باب دہرا رہی ہوں۔ ان کے بچپن کا وہ واقعہ جس نے انہیں ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ گو آج ان کی عمر چون سال کے لگ بھگ ہے اور اس واقعہ کے وقت ان کی عمر بارہ تیرہ سال کی رہی ہوگی۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس شدید جذباتی اور ذہنی تناؤ کا گہرا اثر عمر بھر کے لیے ان سے چمٹ گیا ہے۔ اور اکثر اوقات محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس تجربہ سے اسی طرح گزر رہے ہیں جس طرح بیالیس قبل وہ کراچی کی بستی شاہ فیصل کالونی میں واقع بارہ دری، مردانہ ہوسٹل کے کمرہ نمبر ایک سو ایک میں گزرے تھے۔ باوجود اس کے کہ وہ اس کو بیان کرتے ہوئے شدید ذہنی کیفیت سے دو چار ہوتے ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے اوپر بیتے اس ٹراما کو بیان کریں تاکہ اور بہت سے لوگوں کی مدد ہو سکے۔

Read more

گیارہ اگست اور ہماری اقلیتیں

آج سے تہتر سال قبل جب یہ مملکت وجود میں آئی تو یہاں کے باشندوں کی ایک بڑی اکثریت تو ظاہر ہے مسلمانوں کی تھی لیکن اس کی ساتھ ایک بہت بڑی تعداد یہاں بسنے والے غیر مسلم باشندوں کی بھی تھی۔ تقسیم کے ہنگام جب سرحد کے دونوں طرف بڑے پیمانے پر ہجرت ہوئی تو اس کے باوجود بھی غیر مسلموں کی ایک قابل ذکر تعداد نے اسی سر زمین کو اپنا مسکن بنایا اور یہیں کے شہری بن کر رہنے کو ترجیح دی۔ پاکستان کی پہلی کابینہ کے ارکان پر اگر نظر دوڑائی جائے تو اس میں اقلیتوں کی بھر پور نمائندگی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ اس ملک کے بانیان کے اذہان میں یہ بات بالکل واضح تھی کہ اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر کسی سے کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔

ہمارے قومی پرچم کا سفید رنگ بھی اسی بات کی تصدیق کرتا نظر آتا ہے اور سب سے بڑھ کر بابائے قوم کی سن سنتالیس میں آج کے ہی دن کی گئی تقریر سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ پاکستان کے شہریوں میں کسی بھی قسم کی کوئی تقسیم نہیں ہو گی۔ آئیے ایک مرتبہ پھر آپ کو بور کرتے ہیں اور بابائے قوم کی اس تقریر کا وہ اقتباس پیش کرتے ہیں جو آج ہمارے ملی اور مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچاتا ہے۔

Read more

تقسیم ہند کا منصوبہ: بل کا مسودہ خفیہ کیوں رکھا گیا؟

دی وائسرائے ہاؤس،
نیو دہلی،
29 جون 1947 ء
محترم جناح

”مجھے امید ہے کہ جلد ہی لندن سے“ ہندوستانی آزادی بل ”کے مسودے کی کاپیاں ملیں گی، جو آئندہ ماہ (برطانوی) پارلیمنٹ میں پیش ہونے جا رہا ہے۔ شہنشاہ برطانیہ نے اتفاق کیا ہے کہ میں اس مسودے کی کاپیاں آپ کو دکھاوں۔ تاہم ایسا کرتے ہوئے، انھوں نے نشاندہی کی ہے، اشاعت سے قبل، بلوں کے مسودے دکھانا پارلیمانی قواعد کے بالکل خلاف ہے۔

لہذا، حکومت برطانیہ نے اصرار کیا ہے کہ میں اس مسودے کی کاپیاں آپ کو اپنے پاس رکھنے کے لیے نہیں دوں گا، مجھے یقین ہے کہ آپ اس کی وجوہات کو سراہیں گے۔

میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ اس مسودے کا مطالعہ کرنے کے لیے یکم جولائی، بہ روز منگل، صبح دس بجے، وائسرائے ہاؤس تشریف لائیں۔ میری رائے ہے کہ کانگریس اور مسلم لیگ کے نمائندے دو گھنٹے کے لیے الگ الگ کمروں میں بیٹھ کر مسودے کو پڑھنا چاہیے۔

Read more

کرونا وائرس۔ ۔ ۔ NCOC کی شاباش تو بنتی ہے (مکمل کالم)

برطانوی صحافی مہدی حسن بہت دلچسپ انداز میں چہکارتے (ٹویٹ کرتے )ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں نے ٹویٹ کی کہ اگر کوئی شخص کہے کہ باہر بارش ہو رہی ہے اور دوسرا شخص کہے کہ بارش نہیں ہو رہی تو صحافی کا کام یہ خبر بنانا نہیں کہ الف کہہ رہا ہے کہ بارش ہو رہی ہے جبکہ ب کا کہنا ہے کہ نہیں ہو رہی، ایک کھراصحافی کھڑکی کھول کر دیکھے گا اور بتائے گا کہ حقیقت کیاہے۔ یہ تو

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے سامنے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےقومی احتساب بیورو(نیب) کی تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب لاہور کی 3 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سوالات کیے۔  وزیراعلیٰ سے جنوبی پنجاب میں مختلف ناموں سےجائیداد خریدنے اور رشتہ داروں کے نام پر جائیدادیں بنانے کے الزام میں بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ نیب نے وزیراعلیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا کہ کتنی جائیدادیں خریدیں یا

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سابق ڈی جی ایکسائز وعدہ معاف گواہ بن گئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہوئے اور ان سے تقریبا پونے دو گھنٹے تک تفتیش کی گئی جس کے بعد اب اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ عثمان بزدار کے خلاف دو افراد وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق ڈی جی ایکسائز اکر م اشرف گوندل نے نیب کو وعدہ معاف بننے کی باضابطہ درخواست دے دی ہے اور اپنا بیان بھی ریکارڈ کروا دیا ہے۔ اکرم اشرف گوندل کو گزشتہ روز

Read more

اگر صبا قمر اور بلال سعید بھی کسی کے خواب میں آ گئے تو؟

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ اس دنیا میں پچاس سے زائد نازک اسلامی ممالک پائے جاتے ہیں مگر پاکستان دنیا کا واحد مضبوط اسلامی ملک ہے جہاں سب سے زیادہ عاشقان اسلام پائے جاتے ہیں اور یہ تمام عاشق اسلام اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا فرض بخوبی نبھاتے ہیں۔ ہر عاشق اسلام کے مختلف دائرہ کار ہوتے ہیں جیسا کہ کچھ اپنے گھر میں بیٹھ کر سوشل میڈیا کی مدد سے واجب القتل قرار دینے کا

Read more

منقسم اپوزیشن کی چوراہے میں پھوٹی ہنڈیا

میڈیا کے ایک حصے کے مطابق اپوزیشن کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے یعنی حسرت ان غنچوں پہ ہے جوبن کھلے مرجھا گئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن کے درمیان اصل پھڈا اس وقت پڑا جب ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ قانون سازی کے لیے حکومت کے پیش کردہ بلوں پر اپوزیشن جماعتیں صاد کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ مولانا نے اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پر کڑی نکتہ چینی کی۔

Read more

مسلم لیگ ن میں بڑھتا ہوا انتشار

سیاسی جماعتوں میں داخلی سیاسی بحران کا ہونا ایک فطری امر ہے۔ لیکن اہم بات یہ نہیں کہ سیاسی جماعتوں میں داخلی بحران کیونکر ہے بلکہ اس سے بڑی بات اس بحران سے سیاسی، انتظامی طور پر نمٹنے سے بھی جڑا ہوتا ہے۔ عمومی طور پر سیاسی جماعتوں کی قیادت اول تو اپنے داخلی سطح کے بحران کو قبول ہی نہیں کرتی۔ ان کے بقول پارٹی میں کوئی بحران نہیں اور جو بحران دکھایا جا رہا ہے وہ مخالفین کی

Read more

نیب سرکاری ادارہ ہے یا سیاسی پارٹی؟

عجیب اور حیران کن خبر ہے: ’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور حامیوں نے مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی کے موقع پر استقبالیہ کیمپ لگایا لیکن رکاوٹیں ہٹانے کے معاملہ پر پولیس سے تصادم ہوگیا۔ پولیس نے آنسو گیس و لاٹھی چارج کے علاوہ جوابی پتھراؤ سے جواب دیا۔ نیب نے اس واقعہ کو کار سرکار میں مداخلت قرار دیتے ہوئے لیگی لیڈروں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے‘۔ اس بارے میں نیب کی پریس ریلیز

Read more

نوشابہ کی ڈائری: وہ کسی اسامہ نام کے مجاہد سے بہت متاثر ہوا

10 فروری 1988 بھابھی کے آنے سے میں خوش ہوئی تھی کہ باجی کی کمی پوری ہوگی مگر یہاں تو کچھ اور ہی کھچڑی پک رہی ہے۔ امی کبھی پڑوسن، کبھی کسی جاننے والی اور کبھی خالہ اور ممانی سے باتیں کرتے ہوئے اپنے نزدیک بڑے دھیرے سے کہہ چکی ہیں ”نوشابہ کے لیے کوئی ہو تو بتائیے گا۔“ اس ”کوئی ہو تو“ کا مطلب مجھے اچھی طرح پتا ہے۔ پچھلے جمعے کی شام جب کہا تھا ”ذرا تیار ہوجاؤ

Read more

ضیا الرحمن اعظمی : جنت البقیع کا نیا مہمان عزیز

1943 میں اعظم گڑھ کے ہندو گھرانے میں جنم لینے والا بانکے رام میرے رب کی رحمت اور احسان کے باعث حج کے مبارک دن مسجد نبوی ﷺ کے پہلو میں واقع قبرستان جنت البقیع میں آسو دہ خاک ہو گیا۔ اللہ پاک پروفیسر ڈاکٹر ضیا الرحمن اعظمی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔ نہایت خوش بخت آدمی تھے۔ ہندوستان کے ایک متمول ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ گھر والوں سے چھپ کر اسلام قبول کیا۔ عیش

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کی بُزداریاں!

وفاق ہو یا صوبے، خیبر پختونخواہ ہو یا پنجاب، ُبزدار صاحب اطاعت کی ایسی اعلیٰ مثال بن گئے ہیں جن کا ذکر آپ کو گورنر جنرل غلام محمد کی طرح صرف تاریخ کی کتابوں میں ہی ملے گا: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

لاہور میں نیا لاہور

دل بیروت کے بارے میں لکھنے کو بے قرار تھا۔2005 میں اس شہر میں ایک ماہ گزارا تھا۔حزب اللہ اور اسرائیل کی لڑائی ہورہی تھی۔اپنے قیام کے دوران لبنان کے دیگر علاقوں میں جانے کا موقعہ بھی ملا۔ایک ہی ملک میں ریاست کے اندر موجود کئی ریاستوں کا بغور مشاہدہ کیا۔جو دیکھا تھا اسے بیان کرنے کا موقعہ مگر نصیب نہ ہوا۔ اخبار نویس کی مجبوری جو Here and Now پر مبنی خبروں کو بیان کرنے کے بعد نئی خبروں

Read more

عہد کرونا میں

دنیا رواں دواں چل رہی تھی ہر طرف رونق اور چہل پہل تھی۔ کاروبار زندگی معمول پر تھے پھر اچانک چین کے شہر وہان سے وائرس کی ایک لہر چلی جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہر ویران ہو گئے۔ عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں وائرس اتنی شدت سے پھیلنا شروع ہوا ک فوری طور پر تعلیمی ادارے، بازار، مساجد اور

Read more

کہانی اور حقیقت!

ہم عجب قوم ہیں ’حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا فلسفہ ہر کہانی میں تلاش کر لیتے ہیں، اپنے اپنے مذہب (مذہب بمعنی راستہ ) کی تبلیغ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ کوئی واقعہ رونما ہو‘ اس کا سیاق و سباق دیکھے بغیر بے دریغ کسی دوسرے

Read more

مساجد کا تقدس آمدن سے کہیں زیادہ قیمتی!

مقدس مقامات سے عقیدت و احترام ہر پاکستانی کے ایمان کا حصہ ہے، مقدس مقامات کی بے حرمتی کی پاکستانی قانون میں گنجائش ہے نہ ہی معاشرتی اقدار ایسا کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ اس کے باوجودایک نجی پروڈکشن کمپنی نے مسجد وزیر خان میں ریکارڈنگ کے لئے وضع کیے گئے قواعد و ضوابط کو پامال کرتے ہوئے رقص اور قابل اعتراض عکسبندی کی ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں عسکبندی کی

Read more

سی پیک انقلابی ایم ایل ون منصوبہ

1804 ء میں ایک انگریز انجینیر رچرڈ ٹرے دی تھک نے بھاپ سے چلنے والا انجن تیار کیا۔ اس کے بعد جارج سٹیفن سن نے اس سے زیادہ طاقتور انجن بنایا۔ اس انجن کے کامیاب تجربے کے بعد سٹاکٹن سے ڈارلنگٹن تک ریل کی پٹری بچھائی گئی جس پر صرف مال گاڑیاں چلائی گئیں۔ 1830 ء میں لیور پول سے مانچسٹر کو ملانے والی ریلوے لائن کا افتتاح ہوا اور برطانیہ میں سب سے پہلی مسافر گاڑی اسی ریلوے لائن

Read more

مسیحی لوگ نعرہ تبدیل کریں

پشاور کے ندیم مسیح کے ناحق قتل پر مسیحیوں کے سوشل میڈیا احتجاج نے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ ملک کی پارلیمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اور لینا بھی چاہیے تھا کیونکہ ہم اقلیتوں نے آئین کے تحت تحفظ پارلیمنٹ اور اس کے ماتحت اداروں سے ہی مانگنا ہے۔ مگر جس طرح سے مسیحی ایم این اے صاحب نے پارلیمنٹ میں اس کیس کو پیش کیا کہ اس سے کم ازکم ایک چیز عیاں ہو گئی اب مسیحیوں

Read more

لاہور کا گیم چینجر منصوبہ

پرانے وقتوں میں آبادیاں دریاوں کے کنارے بنائی جاتی تھیں تاکہ ان دریاوں سے نہ صرف پینے اور گھریلواستعمال کے لئے پانی باآسانی دستیاب ہو سکے بلکہ دریاوں کے نزدیک رہنے والے لوگ اپنی خوراک کو پورا کرنے کے لئے دریاوں کے پانی سے کھیتی باڑی کرتے اورمچھلیاں بھی پکڑتے تھے۔ یہ قدیم روایت جدید دور میں ایک نئے انداز سے اب بھی قائم ہے۔ دنیا بھر میں ترقی یافہ ممالک نے سمندر اور دریاوں کے کناروں پر اونچی اونچی

Read more

درخت لگائیں، بخت جگائیں

کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے پروین شاکر نے کس دلکش انداز میں درخت کے کٹنے کے کرب کی کمال خوبصورتی سے منظر کشی کی ہے۔ اگر آپ کو پرندوں کی چہچہاہٹ سننے اور پرندوں کو اپنے آس پاس دیکھنے کا شوق ہے تو پنجرے نہ خریدیں بلکہ اپنے آنگن میں درخت لگائیں۔ پرندے ان درخت نما پنجروں پہ فریفتہ ہیں اور کھنچے چلے آتے ہیں۔ ایک

Read more

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بتدریج خاتمے کا فیصلہ مگر۔ ۔ ۔

کورونا وائرس کا زور الحمد للہ پاکستان میں کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور معمولات زندگی جو کافی عرصہ سے جمود کا شکار تھے اب نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کورونا کے کیسز روز بروز کم ہو رہے ہیں۔ خوش آئند امر یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ اس قدر شدید نہیں ہوا جتنا ماہرین کا اندازہ تھا یا جس قدر ہمارے دیگر ہمسایہ ممالک کو سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان کے اندر

Read more

صبا قمر اور نیا لاہور

آج کل اداکارہ، ماڈل صبا قمر کے گانے کی ویڈیو شوٹ کے بہت چرچے ہیں، صبا قمر گلوکار بلال سعید کے ساتھ گانے کی ماڈل بھی ہیں اور پہلی بار ڈائریکشن بھی دے رہی ہیں، سیانے کہتے ہے کہ جو کام نہ آتا ہو اس میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیے، دونوں نے گانے کی شوٹنگ تاریخی مسجد وزیر خان میں کرنے کا فیصلہ کیا، اب معلوم نہیں گانے کے بول کیا ہیں جو کہ اس طرح محبوب یا خاوند کا

Read more

پاکستان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قائد اعظم کا الوداعی پیغام

قیام پاکستان کو سات دہائیاں گزرچکی ہیں۔ اگست کا مہینہ ہر سال ہمیں پاکستان جیسی عظیم نعمت کے حصول میں دی جانے والی قربانیاں یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ قیام پاکستان کا مقصدابھی تک خواب ہی ہے۔ پاکستان بنانے کا مقصد صرف زمین کا خطہ حاصل کرنا نہیں تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے کئی مرتبہ اپنے خطبات و تقریروں میں قیام پاکستان کا مقصد واضح کیا ہے۔ ایک تقریر میں آپ

Read more

پنجاب اسمبلی کا دستی بم

یہ تو وہ قصہ ہے جو کھل گیا۔اب تک نہ جانے پارلیمنٹ اور اسمبلیاں ایسے کتنے قوانین منظور کر چکی ہیں جنھیں صرف مرتب کرنے یا کروانے والوں نے ہی پڑھا ہو گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کی شجرکاری مہم: عظمیٰ کاردار کا عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہونے پر اہلکاروں سے جھگڑا

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کی تقریب میں بدمزگی پید اہو گئی جب پی ٹی آئی کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کا سردار عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہونے پر اہلکاروں سے جھگڑا ہو گیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا، تاہم وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شجرکاری تقریب میں بدمزگی ہو گئی۔ پی ٹی آئی کی ایم پی

Read more

عیاں کچھ بھی نہیں

بہت پہلے کسی صاحب نے مفروضہ پیش کیا تھا کہ شدید گرمی کے سبب پا کستانی لوگ ”لیتھارجی“ یعنی کچھ نہ کرنے کی عادت کا شکار ہیں۔ یہ تھا تو طنز ہی لیکن بہرحال قابل غور نکتہ یہ تھا کہ لیتھارجی سے نجات کا مداوا کیا ہو؟ گرمی میں لسی پی جاتی ہے اور لسی پی کر سونے کو دل کرتا ہے۔ اس بارے میں ایک زمانے میں جب بہت سے لوگ کمیونسٹ یا سوشلسٹ انقلاب لانے کی خواہش رکھتے

Read more

بساط پر نہیں شاطروں پر نظر رکھیں

پاکستان میں پر تشدد کارروائیاں پہلے بالکل ہی یک طرفہ ہوا کرتی تھیں۔ 1958 سے پہلے شاید ہی عوامی سطح پر نہ تو مسلکی و مذہبی اور نہ ہی سیاسی بنیادوں پر کوئی ایک لاش بھی گری ہو لیکن 1958 کے بعد حکومتی سطح پر پورے ملک میں عمومی اور کراچی میں خصوصی طور پر قتل و غارت گری کا باقاعدہ آغاز ہوا اور پہلی مرتبہ ایک ایسے ملک میں جس کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا،

Read more

کراچی! ”پرابلم“ کیا ہے؟

کراچی جسے پاکستان کی شہ رگ بھی کہا جاتا ہے تو کسی زمانے میں ”روشیوں کا شہر“ بھی اسی کی پہچان تھی۔ لیکن کیا ہوا؟ اس شہ رگ پہ یہ ضرب کس نے ماری؟ اس کی آنکھیں کیوں چندھیا گئی ہیں؟ کیوں اس شہر پر سیاہ سایوں کا راج بڑھتا جا رہا ہے اور روشنیاں، جو کہ زندگی کی علامت ہیں، اس سے روٹھتی جا رہی ہیں! ان سوالوں کے کئی جوابات ہو سکتے ہیں۔ ایک جواب تو وہ ہے جو

Read more

درباری کالم نگار اور نادر صدیقی کا اغوا

مجھے یاد پڑتا ہے مجھے سب سے پہلی گالی مسلم لیگ ق کے دور میں پڑی تھی جب پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی تھے اور میں نے ان کے خلاف ایک تنقیدی کالم لکھ دیا جس پر ق لیگی محب وطن پاکستانیوں نے گالیوں کی بوچھاڑ کر دی، وہ دن ہے اور آ ج کا دن۔ ہر دور حکومت میں اگر اپوزیشن کے خلاف لکھا تو اپوزیشن کی گالیاں کھائیں، اگر حکومت کے خلاف لکھا تو حکومتی سپورٹرز

Read more

بچوں پر بڑھتا جنسی تشدد اور معاشرتی رویہ

پاکستان میں جنسی تشدد کے واقعات تواتر سے وقوع پذیر ہو رہے ہیں تاہم اس سلسلے میں نہ تو سکول اور کالج کی سطح پر کوئی تعلیم دی جارہی ہے اور نہ ہی مدرسہ کی سطح پر کوئی تدارک کا رحجان ہے۔ بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم اس طرح کے اہم معاشرتی مسائل سے کنی کتراتے ہیں اور بقول شخصے اگر کوئی ایسا واقع ہو بھی تو کچرے کو قالین کے نیچے چھپا دیتے ہیں۔ اس روش کا بڑا

Read more

چین میں بیٹے کو ترجیح دینے کا رویہ

ایشیا کے دیگر ممالک کی طرح چین میں بھی بیٹے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ پاکستان میں تو لڑکے کی خواہش میں لوگ چھ سات بیٹیاں پیدا کر لیتے ہیں لیکن چین میں ایسا ممکن نہیں کیونکہ وہاں خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی پر حکومت کی دیگر پالیسیوں کی طرح لازمی عمل کرنا پڑتا ہے۔ چین کے شہروں میں رہنے والے خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی کی خلاف ورزی کے متحمل نہیں ہو سکتے کیونکہ پھر انہیں بہت سی مراعات

Read more

کیا وزیراعلیٰ پنجاب کی اننگز ختم ہو رہی ہے؟

تحریک انصاف کی حکومت کو بنے ہوئے دو سال کی مدت گزر چکی ہے۔ بلند بانگ دعوؤں اور وعدوں کے باوجود کپتان کی ٹیم پرفارمنس دکھانے میں ناکام رہی ہے۔ اب یہ ٹیم کی نااہلی ہے یا پھر کپتان کی گرفت کمزور رہی یا پھر اقتدار میں آنے سے قبل ہوم ورک نہیں کیا گیا تھا۔ وجہ جو بھی ہو اس وقت سیاسی مخالفین حکومت کو ناکام حکومت کا خطاب دے رہے ہیں جبکہ حکومتی حمایتی دھیمے لہجوں میں حکومت

Read more

…وہ جگنو بھی نہیں نکلا

رات کے پچھلے پہر نا شناس کی آواز نے کالم نگار کے دکھ کو اور بڑھا دیا۔ سہگل اور حبیب ولی محمد کے اسلوب کا یہ گائیک اپنی آواز میں ایک الگ ذائقہ رکھتا ہے۔ اس کی آواز طبلے سارنگی کے درد کو دوچند کر رہی تھی۔ وہ گا رہا تھا: آج کی رات غم دوست میں شدت ہے بہت جس سے الفت تھی بہت اس سے شکایت ہے بہت اب وطن عزیز میں تبدیلی کے متوالوں کے دل میں

Read more

عمران خان کی پنجاب پالیٹکس کا تجزیہ

وزیراعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہ لاہور میں ایک بار پھرگجرات کے چودھریوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ جن کے ساتھ وہ تقریباًایک سال پہلے جون میں ملے تھے۔ وہ انہیں پہلے دن سے ہی ناپسند کرتے تھے لیکن2018 میں انہوں نے انہیں صرف عثمان بزدار کوحمایت کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ شریفوں کی حکومت کی دہائیوں کی حکمرانی کیساتھ پنجاب ایک بڑاصوبہ ہے جبکہ بزدار کے پاس کوئی تجربہ نہیں تھا۔ چودھریوں نے اپنی روایت کے مطابق

Read more

شاہ محمود کا ”ورنہ“

شاہ محمود قریشی ماشاء اللہ اپنی کرسی پر خوب جچتے ہیں۔ بنے بنائے وزیر خارجہ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، خاندانی وجاہت بھی وافر مقدار میں میسر ہے۔ بڑے زمیندار ہونے کے ساتھ ساتھ مخدوم بہاؤالدین ذکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین ہیں۔ گویا دین و دُنیا دونوں سے گاڑھی چھنتی ہے۔ مریدوں کا وسیع سلسلہ، اندرون اور بیرون مُلک پھیلا ہوا ہے، سندھ میں بھی وہ ہزاروں کی تعداد میں آباد ہیں۔ اکثر ان کے مداح (جن میں

Read more

وزیراعظم گجرات کے چوہدری گھرانے سے شدید ناراض: منڈی بہاؤالدین اور گجرات میں تبادلوں کا حکم

وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں سے شدید ناراض ہیں ، گزشتہ روز بھی کسی اتحادی سے ملاقات نہ کی، اتحادی جماعتوں کے حلقوں میں لگائے ہوئے 2 اہم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز سمیت 5افسروں کی شکایات پر انہیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ ہفتے پنجاب کے اہم افسروں کے تقرروتبادلے کر دئیے جائیں گے۔ مرحلہ وار پولیس اور بیوروکریٹس کی رپورٹس پر ان کو تبدیل کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت کے اہم ذمہ داران کے مطابق

Read more

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین کی چھٹی

پنجاب حکومت کے ایک نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے میجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔   انہیں فوری طور پر پنجاب سروسز اور عمومی انتظامیہ کے محکمے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائے منظور حسین نے حالیہ دنوں میں نجی سکولوں میں پڑھائی جانے والی 100 سے زائد کتب پر پابندی لگا دی تھی۔ ان کے اس فیصلے پر سخت تنقید کی گئی تھی۔ ایک ٹیلی

Read more

زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے

پیپلز پارٹی کے نوجوان چئیرمین بلاؤل بھٹو زرداری نے جب سے کہا ہے کہ زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے اس بات کو لے کر ملک میں کہرام سا مچ گیا ہے۔ یہ مگر اب تک پتہ نہ چل سکا کہ اس جملے میں ایسی کیا بات تھی جس کو ملک کے وزیر اعظم کو بھی دوہرانے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ بارش جہاں باران رحمت ہے وہاں مصائب کا سبب بھی ہے۔

Read more

پرویز رشید کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز: خواجہ آصف کی بیوی اور بیٹی بھی 18 اگست کو طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر قیادت کو مختلف مقدمات میں طلب کر لیا ہے۔ نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے علاوہ پرویز رشید اور خواجہ آصف کے اہلخانہ کو نیب میں پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے جبکہ خواجہ آصف کی بیوی اور بیٹی کو 18 اگست کو طلبی کا

Read more

دانش حاضرہ او ر داستان سیف الملوک

کرہ ارض پر پنجاب ایک ایسا منفرد خطہ ہے جہاں عظیم صوفی شعراء پیدا ہوئے، جنہوں نے شاعری کے ذریعے انسان کو محبت اور بھای چارے جیسا آفاقی پیغام دیا۔ اسی طرح پنجابی زبان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کو گزشتہ 900 سالوں کے دوران وقفے وقفے سے پنجابی کے عظیم شعراء عطا ہوئے۔ یہ لوگ اگرچہ ہماری تاریخ کے مختلف ادوار میں نمو دار ہوئے مگر ان کا پیغام یکساں تھا: عالم گیر امن، اخوت اور محبت۔

Read more

رنگدار محافظ

گارڈ اصلاً انگریزی کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ جس کا اردو مطلب محافظ ہیں اور اگر عربی زبان میں دیکھا جائے تو اس کے لئے حرس لفظ استعمال ہوتا ہے جس کا مطلب بھی محا فظ اور پہرے دار کے ہیں۔ ہمارے ہاں الگ الگ نوع کے محافظ مختلف الشکل اور مختلف رنگوں میں اپنا وجود رکھتے ہیں کچھ اوپری حصے سے کالے اور ناف سے نیچے سے خاکی اور ساتھ بڑھی ہوئی توند یہ دو

Read more

نوشابہ کی ڈائری ( 8 ) ”آئندہ الطاف بھائی کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولیے گا“

۔7 اگست 1987
اف کتنے خوف ناک لمحات تھے۔ سوچتی ہوں تو لرز جاتی ہوں۔ دھماکے کی اطلاع ملی تو ابو صدر ہی گئے ہوئے تھے، اپنی دکان کے لیے سامان لینے۔ رضیہ بھابھی کوئی چیز مانگنے آئی تھیں تو انھوں نے بتایا صدر میں دھماکا ہوا ہے۔ میرے اور امی کے تو پیروں سے زمین نکل گئی تھی۔ میں رونا شروع ہو گئی اور امی جائے نماز پر بیٹھ گئی تھیں۔ ابو جب گھر آئے تو جان میں جان آئی۔ امی نے فوراً صدقہ دیا۔ کتنا خوف ناک دھماکا تھا دو سو سے زیادہ زندگیاں ایک لمحے میں ختم ہو گئیں۔

ضیا الحق نے تو دھماکے کا ذمے دار افغانستان کے ایجنٹوں کو قرار دے دیا اللہ اللہ خیر صلا۔ یہ آدمی تو اب مجھے بہت برا لگنے لگا ہے۔ اقتدار چھوڑ ہی نہیں رہا۔ بے چاری بے نظیر کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا تھا۔ بہت کچھ پڑھنے اور جاننے کے بعد احساس ہوا ہے کہ جنرل ضیا کے بارے میں میری سوچ غلط تھی۔ لوگ کہہ رہے ہیں دھماکا الذوالفقار نے کیا ہے۔ ہو سکتا ہے، وہ طیارہ اغوا کر سکتے ہیں تو دھماکا بھی کر سکتے ہیں۔ ظہور الحسن بھوپالی کو بھی الذوالفقار والوں ہی نے شہید کیا تھا۔

Read more

کیا نہرو کی کشمیر سے محبت مسئلہ کشمیر کی بنیاد ہے؟

 27 اکتوبر 1947 کی صبح بھارتی فوج کی فرسٹ سکھ بٹالین کی آمد نے کشمیر کی قسمت پر تاریکی کے سائے پھیلا دیے۔ ہوائی جہازوں کے ذریعے 330 بھارتی فوجیوں کے کشمیر میں اترنے سے جس انسانی المیے نے جنم لیا اس کی خوفناک شکل آج نو لاکھ بھارتی افواج کی کشمیر میں موجودگی ہے۔ تقسیم ہند سے تین روز قبل مہاراجہ کشمیر نے نو آزاد مملکتوں پاکستان اور بھارت کے ساتھ معاہدہ جاریہ stand still agreement کی درخواست کی۔

Read more

شہید موسیقی: ماسٹر مدن جسے ساڑھے 14 برس کی عمر میں زہر دیا گیا

اسے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ۔ ۔ اسے اور اس کے فن کی عظمت اور قد کاٹھ جاننے والے زیادہ تر لوگ یا تو اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے، یا پھر موسیقی کا ذوق رکھنے والے محدود حلقوں کا حصہ ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ مشرق سے زیادہ مغرب میں موسیقی کے شائقین کے وہاں اسے جانا پہچانا جاتا ہے۔ اپنی وفات کے وقت، بظاہر فقط ساڑھے 14 برس کا ایک بچہ۔ ۔ ۔ مگر فن کا

Read more

جمعہ کی چھٹی!

چند روز قبل جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق نے اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کی قرار داد سینٹ میں پیش کی، جس پر چئیرمین سینٹ نے معاملہ ایڈوائزری کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔ سراج الحق صاحب کا استدلال یہ تھا کہ اکثر مسلم ممالک میں جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے اس لیے ہمیں بھی جمعہ کی چھٹی اختیار کرنی چاہیے۔ اتوار کو چھٹی کا فیصلہ نواز شریف دور میں معاشی نقطہ نظر کے

Read more

نفاذ اردو: ابھی مناسب نہیں

2016 ء کے اوائل کی بات ہے، ہم کالج کینٹین پر بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے کہ ہمارے ایک کولیگ کی ہمراہی میں ایک بزرگ ملاقات کے لئے تشریف لائے۔ خاصے پڑھے لکھے۔ تعارف ہوا، ، غالباً کسی محکمے سے ریٹائرڈ تھے، چائے کا گھونٹ لیتے ہوئے آنے کا مقصد بیان کرتے ہوئے بولے کہ جسٹس جواد ایس خواجہ کے نفاذ اردو کے تاریخی فیصلے کا تو آپ کو علم ہی ہوگا، اب اس پر عمل درآمد کروانے کے

Read more

فوری انتخابات اور ناگزیر اقدامات

جولائی 2018 ء کے بعد معرض وجود آنے والی پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ملک جس طرح کے حالات سے دوچار ہوا ہے وہ تقاضا کرتے ہیں کہ اب چند بنیادی سوالات کا جواب تلاش کیا جائے۔ 1) کیا عمران خان کی حکومت ملک کے لئے ’سماج کے لئے معیشت سیاست اور پارلیمانی جمہوری نظام کیلئے سود مند ثابت ہوئی ہے؟ 2) کیا موجودہ حکومت سے توقع رکھی جا سکتی ہے کہ وہ آئین کے تحت پارلیمان کی

Read more

ٹیپو سلطان – جنگ آزادی کا اولین ہیرو

اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی جس کا آغاز ایسٹ انڈیا کمپنی کے مسلمان اور ہندو سپاہیوں کی بغاوت سے ہوا۔ اس کو غیر متنازعہ طور پر ہندوستان کی آزادی کی پہلی جنگ قرار دیا جاتا ہے۔ بھارت کی بنیاد پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے برصغیر کی تاریخ کو اپنی خواہشات اور اپنے ہندو توا نظریہ سے زبردستی ہم آہنگ کرنے کے لئے دوبارہ سے لکھنا شروع کر دیا ہوا ہے۔ حال ہی میں وہاں سے ایک خبر آئی ہے کہ کمپنی کے ٹیکس حکام کے خلاف 1781 میں صوبہ بہار میں ہونے والی ہندو زمینداروں کی ایک معمولی بغاوت کو جنگ آزادی کی اولین جنگ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جب ہم ہندوستان پر انگریزوں کے قبضے کی تاریخ پڑھتے ہیں تو بنگال میں جنگ پلاسی سے شروع ہو کر پنجاب میں سکھوں کی شکست تک تقریباً سو سال کا عرصہ بنتا ہے۔ اس عرصہ کے دوران انگریزوں کے خلاف مختلف طاقتوں کی طرف سے مزاحمت ہوئی جن میں قابل ذکر بنگال کے سراج الدولہ اور میر قاسم، اودھ کے شجاع الملک، مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی، مرہٹے اور میسور کے حکمران شامل ہیں۔ لیکن ان سب طاقتوں میں میسور کے حیدر علی اور ان کے ہونہار فرزند ٹیپو سلطان نمایاں نظر آتے ہیں۔ ٹیپو سلطان پہلے ہندوستانی حکمران تھے جنہوں نے انگریزوں کو ہندوستان سے مکمل طور پر بے دخل کرنے کی ایک منظم کوشش کی۔

Read more

اپوزیشن کی ’سرگرمیاں‘

اپوزیشن کی گذشتہ دو سال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے باآسانی یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کوئی احتجاجی تحریک یا کسی بڑی مزاحمتی تحریک کا امکان نظر نہیں آ رہا۔

Read more

چین میں تبدیلی کب اور کیسے آئی؟

ہمارے بڑوں نے جب ڈیفنس فیز ون کراچی میں رئیر ایڈمرل حاجی محمد صدیق پاکستان کے پہلے کمانڈر ان چیف کے سمجھانے پر فیز ون میں ایک پلاٹ خریدا تو خاندان کے غیر عسکری ممبرز نے انہیں سمجھایا کہ اتنے میں تو سنگاپور میں بھی پلاٹ کیا گھر بھی مل جاتا ہے۔ ابوالکلام آزاد کی بات مت سنو مگر جناح صاحب نے یہ کب ضد کی تھی کہ ڈیفنس کراچی میں رہو۔ نہیں مانے۔ بہت بعد میں بستر مرگ پر

Read more

کپتان کی اننگز، زرداری کی چالیں اور اپوزیشن

چند روز قبل ایک تحریر میں لکھا تھا جب تک سیٹی نہیں بجتی کچھ نہیں ہوگا اپوزیشن کسی ایڈونچر کا سوچے گی تو غش کہا کر گر پڑے گی اور حال صادق سنجرانی کی تحریک عدم اعتماد سے برا ہوگا تو پھر اب اپوزیشن کے اقدامات عجیب سے لگتے ہیں۔ ان چند دنوں میں ایسا کیا ہوا کہ قربانی کی عید سے پہلے ملاقاتیں شروع ہوئیں اور عید کے بعد اے پی سی بلا کر موجودہ تبدیلی سرکار کی حکومت کی قربانی کی باتیں اپوزیشن کی جانب سے پھر سے شروع ہو گئی ہیں۔ کیا سیٹی بج گئی ہے؟

چلو جو بھی ہو آج خبری چرواہے سے دو کام ہیں۔ اس سے حال احوال اور خبر بھی لینی ہے۔ عید قربان کے لئے ہانی کی پسند کا سفید بکرا بھی لینا ہے اور اس دشت میں ایک مقام پر چرواہا مل ہی گیا تو میں نے اپنے شوانگ سے حال پوچھ ہی لیا کیا ہوا کیا سیٹی بج گئی ہے۔ کیا فیصلہ ہو گیا ہے۔ چرواہا اپنے ریوڑ کو ہانکتے ہوئے ارررررررررررررر کر کے بیٹھ گیا اور پھر چرواہا مسکرا دیا اور کہا تم بھی تو سادہ سے بلوچ ہو یہی تو فرق ہے۔

Read more

توہین مذہب کے ملزم کا ماورائے عدالت قتل: مغالطوں کا جائزہ

اک رسم بد چل نکلی ہے، ایسی کہ معقول بات لکھنے اور کہنے والے پر الٹا ”الزام“ نہ صرف تھوپ دیا جاتا ہے بلکہ چند خدائی فوجدار خود ساختہ ”ایمانومیٹر“ تھامے معتدل بات لکھنے اور کہنے والے کے ”ایمان“ کی پیمائش کرنے دوڑے چلے آتے ہیں۔ جذباتیت کی لہروں پر تیرتے چند سرپھرے ایسا کریں تب تو بات کچھ پلے بھی پڑتی ہے مگر مقام حیرت کہ اہل علم سمجھے جانے والے حضرات بھی بجائے معقول و معتدل بات کہنے

Read more

ڈی جی خان ۔۔۔ شرطیہ نیا پرنٹ

ابتداء ہی سے واضح کردیں کہ اس مضمون کا عنوان قدرے مبالغہ آمیز ہے اور اس کا کوئی دور پرے کا بھی تعلق ڈیرہ غازی خان سے نہیں۔ ہمارا ارادہ قاری کو قرون اولیٰ اور عصر حاضر کے گھمرول میں ایسا الجھانا ہے کہ ہم اپنی بات بھی کہہ جائیں اور ڈی جی خان کی گرفت میں بھی نہ آئیں۔ بات کچھ یوں ہے کہ ایک زمانے میں، تمام عہدوں سے زیادہ شہرہ ایک حساس ادارے کے ڈی۔ جی یعنی

Read more

داستان – نصیر ترابی اور افتخار عارف

گزشتہ دنوں ایک محترم کالم نگار نے ”ایک ان کہی ادھوری داستان“ کے عنوان سے کالم لکھا۔ جس پر ممتاز شاعر نصیر ترابی کے ایک انٹرویو کا حوالہ دے کر افتخار عارف پر تنقید کی گئی۔ اگر یہ تنقید ادبی و علمی حوالہ رکھتی جائز تھی، مگر یہاں شخصی حوالہ سے بات کی گئی۔ افتخار عارف صاحب، نصیر ترابی صاحب اور کالم نگار، تینوں شخصیات قابل احترام ہیں کہ تینوں کا تعلق قلم قبیلے سے ہے۔ مگر محترم کالم نگار اور نصیر ترابی صاحب نے اپنے انٹرویو میں جو باتیں افتخار عارف کی ذات کے حوالے سے کہیں، وہ مناسب معلوم نہیں پڑتیں۔

کالم نگار لکھتے ہیں ”حلقہ ارباب ذوق کی ایک محفل میں انہوں (افتخار عارف) نے تنقید کے لیے اپنی ایک نئی نویلی غزل پیش کی تھی۔ اتفاق سے اسی محفل میں اس خاکسار نے اپنا ایک افسانہ سنایا تھا۔ افسانہ چل گیا، غزل نہ چل سکی“ یہ شاید کچھ دہائیوں پہلے کی بات ہے۔ واقعی افسانہ چل گیا؟ اور غزل نہ چل سکی؟ جس کی غزل نہ چل سکی وہ آج غزل کا افتخار کیوں ہیں؟ آگے چل کر لکھتے ہیں کہ ”کتاب دل و دنیا“ (افتخار عارف کا مجموعہ) پر ممتاز نقاد مبین مرزا نے دیباچہ لکھا۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: کیا ہر وقت دہلی کی باتیں، چھوڑیں نہ یہ دہلی دہلی

20 مئی 1987 ڈائری! شکر ہے تم مل گئیں۔ تم کھو گئی تھیں تو تمھارے کھونے کے افسوس کے ساتھ یہ ڈر بھی تھا کہ کسی کے ہاتھ نہ لگ جاؤ۔ جانے کیا کچھ کھوگیا، وہ گھر جہاں بچپن گزرا، شہر، محلہ، اسکول، سہیلیاں، مس نرگس، زہرہ باجی۔ ہجرت کرنے میں یہ سب تو ہوتا ہے۔ میں جو کچھ ساتھ لے کر چلی تھی اس میں سب سے قیمتی تم ہو، اور یہاں پہنچ کر ڈھونڈا تو تم غائب۔ میرپورخاص

Read more

حزب اقتدار و اختلاف کو آخری مہلت؟

سیاست شطرنج کا صبر الزما کھیل ہے، جس میں مہرے تبدیل کرکے شاہ کو مات دینے کی کوشش کی جاتی ہے، سوچ و بچار کے اس کھیل میں پیادے، گھوڑے، ہاتھی، وزیر نشانہ بنتے ہیں اور شاہ کو بچانے کے لئے یکے بعد دیگر مہرے گرتے چلے جاتے ہیں، یہاں تک کہ فریق ایک ایسی چال چل دیتا ہے کہ شاہ کے بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ شطرنج سے واقف بخوبیٔ جانتے ہیں کہ اس کھیل میں فریق

Read more

توہین رسالت کے ملزم کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے ملزم فیصل کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی سیلفی پر سوشل میڈیا پر بحث

جہاں کئی صارفین اس سیلفی اور پولیس کے کردار پر تنقید کرتے اور یہ کہتے نظر آئے کہ ایک قاتل کی حوصلہ افزائی کرنا بند کیجیے، وہیں کئی صارفین ملزم خالد کے ساتھ پولیس کی تصویر دیکھ کر خاصے خوش ہیں اور انھیں دنیا کا واحد قیدی قرار دے رہے ہیں جن کے ساتھ پولیس بھی سیلفی لینے پر فخر محسوس کرتی ہے۔

Read more

باصر سلطان کاظمی: سرزمین شعر کا اجنبی مسافر

1971 کا سال تھا جب میں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کا طالب علم تھا۔ باصر سے دوستی کا آغاز ہو چکا تھا۔ ایک دن باصر نے پہلی بار مجھے اپنی وہ غزل سنائی جس کا مطلع ہے : دم صبح آندھیوں نے جنہیں رکھ دیا مسل کے وہی ننھے ننھے پودے تھے گھنے درخت کل کے غزل مجھے بہت ہی پسند آئی اور اس کا مطلع تو حواس پر اس قدر چھا گیا کہ کئی دنوں تک ہر

Read more

پانچواں سوار: زبان، ادب، نصاب اور ہم

”کلمہ پڑھ پنڈتا۔“ اور داؤ جی آہستہ سے بولے : ”کون سا؟“ رانو نے ان کے ننگے سر پر ایسا تھپڑ مارا کہ وہ گرتے گرتے بچے۔ ۔ ۔ ”سالے کلمے بھی کوئی پانچ سات ہیں۔“ ”کلمہ پڑھ چکے تو رانو نے اپنی لاٹھی ان کے ہاتھوں میں تھما کر کہا۔“ ”چل بکریاں تیرا انتظار کرتی ہیں۔“ اور ننگے سر داؤ جی بکریوں کے پیچھے پیچھے یوں چلے جیسے لمبے لمبے بالوں والا فریدا چل رہا ہو! ”اشفاق احمد کے

Read more

نواز شریف اور بلاول صاحب! بولنا ہے تو آج بولیں

پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل پیش ہوا۔ ویسے تو پاکستان کی اسمبلیوں ہر وقت تو تڑاخ اور الزام تراشی کے مناظر نظر آتے ہیں۔ لیکن محض عنوان کی برکت سے یہ بل متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔ شاید کسی ممبر نے اس پر غور کرنے کا تکلف نہیں کیا تھا لیکن اب پورا ملک اس پر تبصرے کر رہا ہے۔ اس بل پنجاب میں شائع ہونے اور داخل ہونے والی کتب کی تطہیر کے لئے کئی اقدامات

Read more

اپوزیشن حکومت کے ٹریپ میں!

بارہا اس کالم کے ذریعے التجا کرتا رہا ہوں کہ میری ناقص رائے میں وطن عزیز کا سیاسی منظر کافی دنوں تک ویسا ہی رہنا ہے جو جولائی 2018کے انتخابات کے ذ ریعے بنادیا گیا ہے۔ ہمارے میڈیامیں تاہم ’’حرکت تیز تر ہے…‘‘ والا ماحول اکثر بنادیا جاتا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں ’’کلیم اللہ سے سمیع اللہ‘‘ کو گیند دیتے ہوئے ’’گول‘‘ کی جانب بھاگتی نظر آتی ہیں۔ بالآخر مگر Self Goal کی کیفیت سے دو چار ہوتی ہیں۔ حال ہی

Read more

انتباہ کے چند حرف‎

دنیا بھر کے معاشروں میں درجنوں نہیں سینکڑوں افراد روزانہ قتل ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی اکثریت اخبار کے صفحات اور ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں جگہ بھی نہیں بنا پاتی۔ ایسے واقعات کی ایک بڑی تعداد کے حوالےسے شاید انصاف کے تقاضے بھی پورے نہ ہو پاتے ہوں۔ لیکن انسانی معاشرے ان حادثات کے مرتکب افراد کی جانب ایک عمومی رویہ بہرحال رکھتے ہیں اور یہ کم سے کم شدت میں بھی ناپسندیدگی کا رویہ ہوتا

Read more

 ایک پیج کی سیاست: سرپرستی سے مجبوری تک

اپوزیشن جماعتیں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کرچکی ہیں۔ اس کانفرنس کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ اپوزیشن اس کانفرنس کے ذریعے تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کی جد و جہد شروع کرنا چاہتی ہے۔ البتہ معروضی حالات میں اس کا امکان موجود نہیں ہے۔ پاکستان کی

Read more

گر ہمیں مکتب و ہمیں ملا

ستمبر 1975 میں مجھے حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے لاہور سے بہت دور ایک کالج میں بطور لیکچرر تعیناتی کا پروانہ موصول ہوا۔ تگ و دو کرتا رہا کہ لاہور میں تقرری کی صورت نکل آئے لیکن کامیابی نہ ہوئی۔ چار و ناچار پانچ ماہ سے زیادہ کی تاخیر کے بعد فروری کے اواخر میں جا کر نوکری جائن کی۔ اس وقت وہاں فلسفے کی کلاس موجود نہیں تھی۔ ایک مہینہ تک روزانہ کالج جا کر سٹاف

Read more

نیب کا زنبور اور ٹین کے سیاستدان

آج تک جس طرح نیب حسبِ ضرورت محمود و ایاز کو ایک صف میں یا ایک صفحے پر لانے میں حسبِ ضرورت کامیاب ہوا۔ ماضی کا کوئی ادارہ یا ایجنسی اتنے موثر ثابت نہیں ہو سکے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

وزیر زادے کی رسوائی

ہمیں تفویض کردہ کام غیر سرکاری تھا، خالصتاً۔ کام سونپنے والے سرکاری افسر بڑے تھے۔ اتنے بڑے کہ گریڈ بائیس میں منڈلاتے تھے۔ سب کی عزت کرتے تھے۔ کا م البتہ ناپ تول کر سوچ سمجھ کر کرتے تھے۔ شیریں گفتار ایسے کہ لگتا تھا جہانگیر ترین نے اپنا چینی کا اسٹاک مہنگا کرنے کے لیے ان کے گلے میں چھپا رکھا ہے۔ درخواست کرنی ہوتی تو ایرانی قالین بن جاتے تھے۔ حکم چلانا ہو تو حجاج بن یوسف کا

Read more

چالیس سال کی محنت اور عمران خان

پتا نہیں کیوں میرا دل چاہتا ہے کہ دانش ور سے پوچھوں ”آپ کو صرف عمران خان کی بائیس سال کی محنت نظر آتی ہے، ہماری چالیس سال کی محبت اور محنت کی رائیگانی کا حساب کون دے گا؟“

80 ء کی دہائی کے آخری برسوں میں پی ٹی وی پر Bionic Woman، chips اور Six Million Dollar man جیسی انگلش موویز بڑی مقبول تھیں۔ سکول نوٹ بکس پر ان موویز کے اداکاروں کی تصویریں چھپتیں یا کرکٹ ٹیم کے اسٹارز کی۔ جاوید میانداد، ظہیر عباس، آصف اقبال، سرفراز نواز، وسیم باری، مدثر نذر وغیرہ۔ ہم جماعت دوست ان تصویروں والی کاپیاں خرید کر فخر کرتے۔ موویز کی مقبولیت اپنی جگہ، ہمیں ان کے اداکاروں سے کیا غرض، ہم کاپیاں خریدتے وقت صرف ایک ہی سٹار کی تصویر تلاش کرتے، جس کے ساتھ لکھا ہوتا تھا، چھکے مارنے والا تیز ترین باؤلر، عمران خان۔ خوبرو، عقابی آنکھیں، سنہری زنجیر گلے میں لہراتی ہوئی، کبھی باؤلنگ ایکشن میں کبھی ہنستے ہوئے، ہر نوٹ بک پر عمران :۔ یعنی گھر ہو یا اسکول عمران کی تصاویر سے بستہ بھرا ہوا، گویا

Read more

سید عبدالحمید دیوانی

مادر وطن جموں و کشمیر پر غیر ملکی غاصبوں کے قبضے کو ستر سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن کشمیریوں کے جذبہ حریت میں ذرا کمی نہیں آئی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے جوش اور ولولے میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ آزادی کی نعمت چھیننے والے سے نفرت نسل در نسل منتقل ہوتی رہی۔ اس تحریک کو ہر دن خون سے آبیاری کر کے زندہ رکھا گیا۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کوئی

Read more

حکومتی نظام

اس مہینے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے لاہور کا دورہ کیا، قائداعظم اکنامک زون کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم پاکستان نے اس موقعہ پر فرمایا کہ سرخ فیتہ ترقی میں رکاوٹ ہے، ایسا نظام بن چکا ہے کہ کسی کو آسانی سے کام نہیں کرنے دیتا۔ اس نظام کو تبدیل کرنے ہی تو آپ آئے تھے یا مبینہ طور پر لائے گئے تھے جناب۔ اس پر اقبال کا شعر یاد آ گیا کوئی قابل تو ہو ہم شان کئی

Read more

نئے دور کا صحافت نامہ

اگرچہ گریجویشن میں مخصوص مضامین کی وجہ سے میرے پاس آپشن میں صرف صحافت میں جانا ہی لکھا تھا اس لیے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں داخلہ لے لیا اگرچہ مجھے اس وقت تک اس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ صحافت میرا مستقبل بنتی گئی۔ اور یوں 2009 میں میں نے باقاعدہ طور پر صحافت کو پڑھنا اور جاننا شروع کیا، اگرچہ اس سے قبل اخبار میں کام کرنے کا بھی

Read more

یہاں مذہب کی تلوار خوں کی پیاسی ہے

میرا یہ بلاگ گزشتہ بلاگ ”مسجد سے مندر تک“ کے تسلسل کی ایک کڑی ہے جس میں کسی بھی ریاست کے قیام میں مذہب کے بیرونی و اندرونی محرکات اور اسلام آبد میں مندر کی تعمیرپر اٹھنے والی انگلیوں کا رخ انفرادی کردار کی طرف موڑا تھا۔ آج کا موضوع بحث بھی اسی کم تر سوچ کی نفی کا تسلسل ہے۔ حالیہ خبروں کے مطابق بظاہر انسانوں کی ریاست نظر آنے والی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبے پنجاب کی

Read more

! مذہبی فسادات کی نئی لہر: جاگتے رہو

پاکستان ان دنوں مذہبی حوالے سے نت نئی مباحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ چند ہفتوں قبل ڈاکٹر اشرف جلالی نے ایک خظاب میں متنازعہ گفتگو کی۔ مذہبی حلقوں کی طرف سے ڈاکٹر جلالی کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ بالآخر اپنے موقف پر ڈٹے رہنے اور مزید مہم جوئی جاری رکھنے کی پاداش میں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ لیکن اس بحث نے اس مسئلہ کو اتنا اچھالا کہ اسی اثناء میں سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے

Read more

لسانیات: نسلی تعصب کی وجہ

قوموں کی ترقی کا انحصار باہمی اتحاد ویگانگت پر ہے۔ جب عوام میں اتحاد ہو تو قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتی ہے۔ باہمی تعاون سے ترقی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ مگر تعصب اور نا اتفاقی کی وجہ سے زوال شروع ہوتا ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے کہ قومی اتحاد کی راہ میں ایک اہم رکاوٹ لسانی بنیادوں پر تقسیم معاشرہ ہے۔ برصغیر میں مسلمان اور ہندو 712 سے اکٹھے رہ رہے

Read more

خانہ بدوشی میں نانی اماں والی عید؟

"اماں، عید کے دن میٹھے میں کیا بنائیں گی آپ؟” "ارے بیٹا تم لوگ تو ہو نہیں تو کیا اہتمام کروں، آئس کریم سے کام چل جائے گا” صاحب اپنوں سے سات سمندر دور رہنے کا قطعی یہ معنی نہیں کہ دور کی خبر ہی نہ لی جائے۔ سو یہ گفتگو عید سے ایک دن پہلے ماں بیٹی کے درمیان ہو رہی تھی۔ "ارے اماں، آپ سویوں کے بنا عید کیسے منا سکتی ہیں؟ بھول گئیں نانی اماں کی بنائی

Read more

ٹڈی دل معیشت کے لیے کرونا سے زیادہ خطرناک؟

عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے پاکستان کی فصلوں کو پہنچنے والا مجموعی نقصان ایک ہزار ارب روپے کے برابر ہو سکتا ہے۔ وسطی پنجاب کا ایک کسان اپنے کھیت کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے (اے ایف پی) پاکستان کو کرونا (کورونا) کی وبا کے آتے ہی ایک اور وبا نے بھی گھیرے میں لے لیا ہے، یعنی ٹڈی دل یا لوکسٹ نے جس کے حملے کی

Read more

وہی حالات ہیں فقیروں کے

منٹو کا افسانہ ”نیا قانون“ جو 1935 کے انڈیا ایکٹ کے پس منظر میں لکھا گیا تھا۔ اس کا مرکزی کردار منگو کوچوان اس کے بارے کہیں سے ادھوری سن گن لیتا ہے اور سمجھ بیٹھتا ہے کہ یکم اپریل کو نیا قانون آئے گا تو بہت کچھ بدل جائے گا۔ گوروں سے نجات ملے گی اور وہ آزاد ہو گا۔ یکم اپریل کو منگو ایک انگریز جو اس کے ساتھ حقارت سے پیش آ رہا ہوتا ہے اسے پیٹ ڈالتا ہے اور ساتھ ساتھ کہتا جاتا ہے پہلی اپریل کو بھی وہی اکڑ۔ اب ہمارا راج ہے بچہ۔ جب پولیس والے اسے پکڑ کر لے جا رہے ہوتے ہیں تو وہ چیخ چیخ کر نیا قانون نیا قانون کہتا رہتا ہے۔ مگر اسے جواب ملتا ہے نیا قانون، نیا قانون کیا بک رہے ہو قانون وہی ہے پرانا اور اسے حوالات میں بند کر دیا جاتا ہے۔

منگو کوچوان والا خواب اس ملک میں بار بار دیکھا گیا۔ بڑا خواب اس وقت دیکھا گیا جب تقسیم ہند کے نتیجے میں ہمیں آزادی ملی۔ لوگ سمجھ بیٹھے تھے کہ اب منزل مل گئی۔ تاہم یہ آزادی جب ملی تو خون کی ندیاں بہہ گئیں۔ اس طرح تقسیم کیا گیا کہ دونوں نوزائیدہ ریاستوں میں جنگ چھڑ گئی۔ پنجاب اور بنگال کے ٹکڑے ہوئے۔ تبادلہ آبادی کے بعد زمینوں اور گھروں کی الاٹمنٹ میں ہیر پھیر کیے گئے۔ ہندوستان نے جاگیرداری یک جنبش قلم ختم کر کے ماضی میں انگریزوں کے پر وردہ طبقہ پر کاری ضرب لگائی مگر یہاں جلد ہی وہی طبقہ حکومت کرنے لگا اور فیض کو کہنا پڑا

Read more

قصہ نیک دل کاتبوں کا

دل اور نیت کا صاف ہونا اکثر تمام کاموں کے لیے کافی سمجھا جاتا ہے اور شاید بہت حد تک درست بھی ہو لیکن اگر یہ نیک نیتی اپنی حدود بھی پھلانگنی شروع کردے تو پھر دیکھنا پڑتا ہے کہ کارزار دنیا کے لیے شاید کچھ اور اہلیتیں اور قابلیتیں بھی مد نظر رکھنی ضروری ہوں تو واقعہ کچھ یوں ہے کہ کسی اچھے زمانے کی بات ہے کہ جب نیک دل اور نیک نیت والوں کا ہی دور دورہ

Read more

بلی کے ساتھ ریپ اور ہماری اخلاقی حیثیت

کل ایک روح فرسا خبر سننے کو ملی جس کو سنتے ہی میں کانپ اٹھا، ویسے تو ہر روز ہی کچھ ایسے واقعات سامنے آتے ہیں کہ اپنے انسان ہونے پہ شرمندگی ہوتی ہے لیکن یہ معاملہ کچھ مختلف نوعیت کا تھا۔ خبر کچھ یوں تھی کہ لاہور میں چند لڑکوں نے مل کر محض چند ہفتوں کے بلی کے بچے کو پانچ دن تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے ہسپتال لے جانے کے باوجود اس کی جان

Read more

نوشابہ کی ڈائری: ٹی وی فریج بیچ کر اسلحہ خریدنا ہوگا 28 دسمبر 1986

اتنے دنوں میں جانے کیا کچھ ہوگیا، سب سے بڑا واقعہ تو باجی کی شادی ہے۔ باجی کے پیادیس جانے کا افسوس تو تھا لیکن مزہ بہت آیا۔ شادی تک کئی دس بارہ دن پورا خاندان ہمارے گھر پر تھا۔ پھر محلے کی عورتیں لڑکیاں، میلہ لگا تھا گھر پر، روز ڈھول بج رہا ہے گانے ہورہے ہیں، پھر مہندی اور ابٹن۔ ہم گا بجا اور رسمیں کر رہے ہوتے اور خاندان کے بزرگ کمرے میں بیٹھے باتیں بنا رہے

Read more

ثقافت کی افیون اور ہماری فلم انڈسٹری

پاکستان اور ہندُستان کے بیچ میں فلم کی تجارت پہ پابندی کے کیا فائدے اور کیا نقصانات ہوئے، اس کا جائزہ لینے سے پہلے اُس اعتراض پہ نظر ڈالتے ہیں، جو اٹھایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے، کہ ہندُستان اور ہماری ثقافت میں‌ فرق ہے، اس لیے اُن کے پروگرام ہماری ثقافت پہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ ثقافت کی آج تک کوئی ایسی تعریف نہیں کی جا سکی، جس پہ سبھی متفق ہوں۔ بتایا جاتا ہے، کہ ایک سو ساٹھ

Read more

ایف اے ٹی ایف قوانین: کس کی آنکھ میں دھول جھونکیں گے

پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کے ایک ملزم کے قتل پر سرکار دربار ہی نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر بھی مہر بہ لب ہیں۔ البتہ نیب قانون میں ترمیم کے سوال پر زبانیں قینچی کی طرح تیز ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو تشویش ہے کہ اپوزیشن نیب قانون میں ترمیم کے ذریعے اپنے لیڈروں کے لئے سہولت حاصل کرلے گی۔ شاہد خاقان عباسی کی پریشانی ہے کہ حکومت فنانشل ایکشن

Read more

سازشیں روکنی ہیں تو مکالمہ بہت ضروری ہے

جولائی میں ہونے والے واقعات پاکستان کی تاریخ میں دور رس اثرات رکھتے ہیں۔ مینار پاکستان کی تعمیر بھی جولائی ہی میں مکمل ہوئی تھی۔ مینار پاکستان کو یادگار پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھٹو کی حکومت کے خلاف ڈائریکٹ مارشل لا بھی جولائی میں لگا اور پاکستان میں پردے میں لپٹی آمریت بھی دو سال پہلے جولائی میں ہی مسلط ہوئی۔ عدلیہ بحالی تحریک میں آزاد عدلیہ کا نقطۂ آغاز بننے والا صدارتی ریفرنس بھی جولائی میں

Read more

عید کے بعد قربانی؟

عید کے بعد سیاست گرم ہورہی ہے دو سالہ جمود ٹوٹ رہا ہے۔ عمران خان کا سحر بھی ختم ہوچکا ہے۔ انہیں آخری بلندی سے نیچے کی طرف آنا پڑے گا۔ ان دنوں راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور سیاسی سرگرمیوں کے محور ہیں۔ بہت کچھ سوچا جا رہا ہے، بہت کچھ ہونے جا رہا ہے۔ مولانا نے اس مرتبہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو قائل کر لیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے سوا کوئی

Read more

نئے پاکستان کے فروغ بھائی

مرزا صا حب سے کسی نے پوچھا کہ آپ کے خیال میں محبت شادی سے پہلے ہونی چاہیے یا شادی کے بعد؟ اس پر مرزا صاحب نے ارشاد فرمایا، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں، مگر بیوی کو اس کی ہوا بھی نہیں لگنی چاہیے۔ ایک ہمارے فروٖغ نسیم بھائی ہیں جن کی ”بیوی“ وزارت قانون کی وہ کرسی ہے کہ اگر وہ وزیر ہوں یا وکیل، ان سے ان

Read more