اقتدار: عقل، احساس اور اختیار کے آفاقی زاویے : ایک فکری مکالمہ

اقتدار۔ یہ محض کوئی سیاسی تصور نہیں، نہ ہی صرف ایک کرسی یا حکم چلانے کا نام۔ اقتدار ایک ایسی قوت ہے جو انسان کے باطن سے جڑتی ہے، اس کی ترجیحات کو عیاں کرتی ہے، اور دنیا کے ساتھ اس کے تعلق کی نوعیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اقتدار کا دائرہ فرد سے لے کر تمدن تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کی تفہیم کسی خاص تہذیب یا فکر کی میراث نہیں، بلکہ انسان کی مشترکہ تجرباتی دانش کا حاصل

Read more

سیدو شریف ائرپورٹ، پاکستان بھارت کشیدگی کے تناظر میں پھر فعال

سرکاری نام سیدو شریف ائرپورٹ، لیکن مشہور ہے سوات ائرپورٹ کے نام سے جو کہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے قریب کانجو میں واقع ہے، 1978 میں تعمیر ہوا اور کئی دہائیوں تک اس نے سیاحتی اور مقامی فضائی سفر میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ائرپورٹ اسلام آباد، پشاور، لاہور، چترال کے مسافروں کے لیے ایک اہم فضائی راستہ تھا، اگرچہ کراچی اور لاہور سے براہ راست پروازیں نہیں ہوتیں، لیکن ان شہروں سے مسافر اسلام آباد پہنچ

Read more

مسلمان کینیڈا کب اور کیوں آئے؟

کینیڈا میں مسلمانوں کی آمد اخیر انیسویں صدی سے شروع ہوتی ہے۔ شروع میں امیگرنٹس سلطنت عثمانیہ، لبنان اور ساؤتھ ایشیا سے آئے تھے۔ یہ امیگرنٹس اونٹاریو اور البرٹا کے صوبوں میں آ کر آباد ہوئے، اور کچھ لوگ بعد میں کیوبک میں۔ 1871 میں جو مردم شماری ہوئی تھی اس کے مطابق 13 مسلمان تھے جو 1931 میں بڑھ کر 645 ہو گئے۔ یہ لوگ لبنان، البانیہ، شام، یوگوسلاویہ اور ترکی سے آئے تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد

Read more

امریکی نائب صدر کے الزام پر پاکستانی حکومت کی مجرمانہ خاموشی

پاکستانی فوج کے کور کمانڈرز کی کانفرنس نے کسی بھارتی جارحیت کا ’یقینی اور فیصلہ کن‘ جوب دینے کا عزم دہرایا ہے۔ تاہم اس دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی طرف سے پاکستان کو بالواسطہ طور سے پہلگام دہشت گرد کا قصور وار قرار دینے پر کوئی رد عمل سننے میں نہیں آیا۔ جے ڈی وینس کا بیان فوکس نیوز پر ایک انٹرویو کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں پہلگام

Read more

بھارت اپنی معیشت کی خیر منائے

جب سے پہلگام کا واقعہ رونما ہوا ہے بھارت پر ایک جنگی جنون سوار ہے۔ اس کے سیاست دان اور میڈیا منہ سے آگ اگل رہے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم کی رنگ برنگی میٹنگوں کی تصاویر جاری ہو رہی ہیں۔ ایسی خبریں دی جا رہی ہیں کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی افواج کو go ahead دے دیا ہے کہ وہ پہلگام کا جواب دیں۔ سوال لیکن یہ ہے کہ یہ جواب بھارتی فوج کس کو دے گی؟ ابھی تک

Read more

آئینہ سفاک ہے

آئینہ تو ہمیشہ سے سفاک ہی ہے۔ چاہے ہمارے اندرون خانہ کا آئینہ ہو، دیوار پر لگا ہو، حمام کی دیوار پر چمکتا ہو، آرائش کے لئے کسی دیوار پے آویزاں ہو، کھڑکی میں جڑا ہو، کوئی چہرہ مانند آئینہ دکھتا ہو یا دل آئینہ کی طرح شفاف ہو، آئینہ تو بس آئینہ ہی ہے۔ سات سمندر پار کی رہنے والی جو کبھی کراچی کی باسی ہوا کرتی تھیں۔ وہ مشی گن کی ریاست سے بمع ”سفاک آئینہ“ شہر میں

Read more

ایٹمی جنگ میں فاتح کون؟

چند روز قبل پہلگام میں دہشت گردی کا جو سانحہ پیش آیا تھا، پاکستان نے اُس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دِیا کیونکہ اُس کی گھڑی ہوئی کہانی کا کوئی سر پیر نہیں تھا۔ مودی سرکار نے یہ انکشاف کیا تھا کہ کنٹرول لائن عبور کر کے چند پاکستانی دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے اور تقریباً دو سو کلومیٹر کی مسافت طے کر کے وہ سیاحتی مقام پہلگام

Read more

پاپائے اعظم پوپ فرانسس :ایک درویش، ایک بابصیرت رہنما

مندرجہ بالا عنوان کا آدھا حصہ میں نے پاپائے اعظم پوپ فرانسس کی وفات کے بعد پیٹر جیکب کے جیو نیوز کو دیے گئے تاثرات میں سے مستعار لیا ہے اور دوسرا میرے دل کی آواز ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن پیٹر جیکب کے مطابق، ”ایک درویش نہ طمع کرتا ہے، نہ جمع کرتا ہے۔ یہ خاصیت خاص طور پر پوپ فرانسس میں پائی جاتی تھی۔ باوجود یہ کہ وہ ویٹیکن کے سربراہ تھے اور پوپ کے عہدے کا بڑا

Read more

چِیٹو: ’ایشیائی فرانسس‘ کہلانے والے متوقع پوپ

کسی بھی جمہوری مُلک میں حکومت سازی کے انتخابات ہوں یا مذہبی منصب سنبھالنے جیسے پاپائے روم کے لئے رائے شُماری، ہر دو میں اندازے اور اُمیدواروں کی کارکردگی کے جائزے منظر پر آتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک تجزیہ متوقع پوپ کے لئے سامنے آ رہا ہے، جس میں آئندہ پوپ کے لئے متعدد کارڈینلز کے نام زیرِ غور ہیں۔ البتہ حتمی نام کا فیصلہ اِلٰہی طاقت سے سامنے آئے گا۔ پاپائے روم چُنے جانے کے لئے ایک کارڈینل

Read more

کیا جنگ ٹالی جا سکتی ہے؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں یہ سوال بے حد اہمیت حاصل کرچکا ہے کہ کیا جوہری صلاحیت کے حامل دو ہمسایہ ملکوں میں جنگ ٹالی جا سکتی ہے۔ کسی کے پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے۔ کیوں کہ نئی دہلی سے مسلسل جنگ جوئی کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اپنے خلاف ہونے والی کسی

Read more

شوقِ شمشیر زنی

پاپولسٹ سیاسی راہ نما خِرد دشمنی کے فن میں ماہر ہوتے ہیں، پاسبانِ عقل کو معزول کر دیتے ہیں، کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو اسے تعصب اور نفرت کی عینک سے دیکھتے اور دکھاتے ہیں، فرضی دشمن تخلیق کرتے ہیں جو آپ کے خون کا پیاسا ہے، دشمن کا خوف بیدار کرتے ہیں اور پھر اس دشمن سے نفرت کی بنیاد پر اپنے قصرِ سیاست کی تعمیر کرتے ہیں۔ یہ ایک سیدھا سادہ، طے شدہ فارمولا ہے جس کوہم رو

Read more

باقاعدہ جنگ کی طرف دھکیلتے مودی کے اقدامات

مجھے خبر نہیں کہ جمعرات کی صبح جب یہ کالم اخبار میں چھپے گا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان باقاعدہ جنگ شروع ہو چکی ہو گی یا نہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے پہل گام میں 22 اپریل 2025ء کے دن ہوئی دہشت گردی کی واردات کے بعد سے اس جنگ کے امکانات کا مستقل ذکر کرنا شروع ہو گیا تھا۔ میرے خدشات کو البتہ ان دوستوں نے نہایت شدت سے رد کیا جو ہمارے ریاستی فیصلہ سازوں سے مسلسل رابطے

Read more

یوم مئی 2025 کی مناسبت سے

شہدائے شکاگو ( 1886 ) کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو حقیقی معنوں میں خراج عقیدت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی مزدور تحریک سے اظہار یکجہتی کے لیے چند سطور پیش خدمت ہیں۔ پیدائش دولت کے تمام ذرائع یا مآخذ جس میں کان کنی، کھیت کھلیان، صنعت و تجارت اور دوسرے زمینی، ہوائی و سمندری وسائل سے لے کر کر تہذیب و تمدن، علم و ہنر، سائنس و ٹیکنالوجی کے تمام ارتقائی مرا حل کو عام انسانوں

Read more

کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اپنے آئینی اقلیتی کردار سے دستبردار ہونے لگی ہے؟

محترم وائس چانسلر صاحب جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکات، عزت مآب، خاکسار جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک سابق طالب علم، نہایت عزت و احترام کے ساتھ یہ خط لکھنے کی جسارت کر رہا ہے۔ میں ان دنوں برطانیہ کی ایک قدیم و ممتاز درسگاہ، سوانزی یونیورسٹی، میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہوں، مگر میرے دل و روح آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنگ و خشت سے جڑے ہیں۔ یہ ادارہ میرے

Read more

کیا جنگ ہو سکتی ہے؟

22 اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والا دہشت گرد حملہ نہ صرف ایک انسانی المیہ تھا بلکہ اس نے جنوبی ایشیا میں پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید نازک موڑ پر لا کھڑا کیا۔ اس واقعے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ بغیر کسی تحقیق اور عدالتی یا بین الاقوامی انکوائری کے، بھارت نے فوری طور پر اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا۔ ماضی

Read more

عمران خان کی مذمت پر قومی میڈیا کی خاموشی

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے خطے میں جنگ جوئی کا ماحول پیدا کرنے اور ماضی کی طرح پہلگام سانحہ کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر بے بنیاد الزام تراشی کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود پوری قوم مشترکہ دشمن کے خلاف متحد ہے۔ عمران خان کا یہ بیان ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر جاری ہوا ہے۔ حیرت انگیز طور پر قومی میڈیا میں اسے مناسب طور سے پیش

Read more

ہونڈورس والے ابو عمر کی دوسری شادی

آئیں آپ کو اپنے تاجر میمن ایکسپورٹر دوست ابو عمر کاپڑیا سے ملوائیں۔ بحر الکاہل اور کیریبئن سمندر کے درمیاں آباد اس وسطی امریکہ کے ملک کا نام ہے ہونڈورس۔ مگر ہسپانوی زبان میں ہ کو ڈراپ کر کے بولا جاتا ہے اسی لیے وہاں مقامی لہجے میں اسے اون دو رس پکارتے ہیں، جب کہ امریکہ میں اسے ہونڈورس پکارتے ہیں۔ اب وہ وہاں رہتا ہے۔ ابو عمر پہلے ایسا نہیں تھا۔ اب عیاش بھی بہت ہو گیا ہے۔

Read more

کینیڈا کا الیکشن اور ہماری ننھی ننھی حسرتیں

اس بار کینیڈا کے الیکشن کے بارے میں شنید تھی کہ کچھ گہما گہمی ہو گی۔ جسٹن ٹروڈو کی ٹرم ختم ہونے سے پہلے ریزائن۔ ارلی الیکشن کا غوغا، مہنگائی، جاب مارکیٹ کے دگرگوں حالات، کساد بازاری اور امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات نے فضا ہی کچھ ایسی بنا دی کہ ایسا سوچنا کچھ غلط بھی نہیں تھا۔ ٹرمپ فینامنا امریکہ تک ہی محدود نہیں اس کی ایک کاربن کاپی یہاں بھی موجود ہے۔ ایسا وہ لوگ بھی کہتے ہیں

Read more

واقعی خدا کوئی نہیں ہے؟

کتاب کا سرِ ورق اپنے ساتھ ایک بڑا سوال لے کر حاضرِ خدمت ہوا ہے۔ نبیل حیدر کی صنف نظم پہ مبنی کتاب ’خدا کوئی نہیں ہے‘ ہمیں بہت سارے اٹھتے مسائل پہ خاموشی سے غور و فکر کرنے پہ مجبور کرتی ہے۔ مجھے اس کتاب کو دیکھتے ہی ہالی ووڈ کی ایک شاندار فلم Blood Diamond یاد آنے لگی ہے۔ یہ فلم افریقہ کے اک غیر معروف ملک سیرالیون میں پیش آنے والے حقیقی واقعات پہ مبنی ہے۔ فلم

Read more

مودی ایڈونچر: ستم پر ستم جو مچایا ہے تو نے

پہلگام میں، 22 اپریل کو 26 سیاحوں کا قتل اور درجن بھر زخمی ہوئے۔ سانحہ پہلگام منطقی نتیجہ ہے جعفر ایکسپریس پر حملے کا۔ شیخ مجیب الرحمان، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کے قاتل کون تھے، حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے، بھارت میں جاری علیحدگی کی تحریکیں، بھارت کے لئے سوہان روح ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف مذموم حرکات پہلے بھی کیں، کلبھوشن یادیو جیسے ہرکاروں، بی ایل اے جیسے کرداروں یا ٹی ٹی پی جیسے فتنے متعارف کروائے۔

Read more

پوپ کے جنازے میں غیر حاضری اور ایسٹر کی بے محل ضیافت

اٹلی ایک خوبصورت تاریخی ملک ہے۔ یہ اپنے شاندار فن تعمیر، لذیذ کھانوں، خوبصورت مناظر اور متحرک ثقافت کے لیے مشہور ہے۔ روم اٹلی کا دلکش دارالحکومت ہے، جو تقریباً تین ہزار سال کی تاریخ میں ڈوبا ہوا ہے۔ ایک زمانے میں یہ طاقتور رومی سلطنت کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ آج یہ ایک زندہ عجائب گھر کی مانند ہے جو مشہور و قدیم کھنڈرات سے بھرا پڑا ہے۔ اپنی تاریخی عظمت کے علاوہ روم ایک جدید شہر ہے اور

Read more

بارہ من کی دھوبن اور رادھیکا کے توڑے

خبریں تو بہت ہیں۔ پہلگام کا غبار ابھی بیٹھا نہیں۔ مشرقی سرحد پر تناؤ موجود ہے۔ دونوں ممالک کی خبر منڈیوں میں سنسنی فروش صحافیوں کی چاندی ہے۔ فرق شاید یہ ہے کہ بھارت میں صحافتی شور کے شانہ بشانہ سفارتی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں۔ نریندر مودی نے درجن بھر عالمی رہنماؤں سے فون پر بات کی ہے۔ دہلی میں سو سے زائد سفارت خانوں کے وفود کو بھارتی دفتر خارجہ میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اس ضمن

Read more

اِشپاتا: کیلاش لوگوں کے بارے میں اُستاد محمد عنایت اللہ سے ایک گفتگو (دوسری اور آخری قسط)

  کتاب کا پہلا ایڈیشن کب آیا؟ ” یہ 2010 میں آیا جو میری 22 سال کی محنت ہے“ ۔ ” اپنی تحقیق کو کتابی شکل دینے کا خیال کب اور کیسے آیا؟“ ” جب میں وادی بِیر یر سے تبدیل ہو کر بُونی آیا تو بریر میں جو کچھ کیلاش تہذیب و ثقافت کے بارے میں مشاہدات اور تحقیقی تحریری نوٹس لکھے تھے اُن کو پڑھ کر فیصلہ کیا کہ اب انشاء اللہ اس کو کتابی شکل دینا چاہیے“

Read more

اہل غزہ کو اسرائیل کے علاوہ حماس سے بھی خطرہ ہے

ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اس درخواست پر غور شروع کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے باشندوں کے لیے خوراک کی فراہمی روک کر اور فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پر پابندی لگا کر بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ تاہم غزہ کے باشندوں کے لیے زندگی و موت کی صورت حال پیدا کرنے میں حماس بھی برابر کی ذمہ دار

Read more

پہلگام کا خونیں ناٹک!

حقیقت احوال جو بھی ہو، کبھی پنڈت جواہر لعل نہرو کا بھارت، سیکولرازم کو اپنے سَر کی کَلغی قرار دینے میں فخر محسوس کرتا تھا۔ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا تمغہ سینے پر سجائے پھرتا تھا۔ نریندر مُودی نامی تہی مغز اور رعونت شعار شخص نے، گلی محلے کے اوباش کی طرح بھارت کے چہرے کا یہ نقاب بھی تار تار کر دیا۔ بچپن سے ہی راشٹریہ سیوک سنگھ (راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ) کی آغوشِ دہشت میں پرورش

Read more

پاکستان میں دہشت گردی سے بھارت کو فائدہ نہیں ہو گا!

گزشتہ دو روز میں پاک فوج کی کارروائیوں میں افغانستان سے سرحد پار کر کے خیبر پختون خوا میں داخل ہونے والے 70 کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آج ایک ہی جھڑپ میں شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل آنے کی کوشش کرنے والے 54 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف دہشت گرد گروہوں کے اس بڑے حملہ کی ذمہ داری کابل حکومت کے علاوہ بھارت پر بھی عائد ہوتی ہے۔ پاک فوج کے

Read more

اپریل انقلاب: جس کے رد کے لئے پاکستان کو جدید ترین اسلحہ اور 5 ارب ڈالرز ملے

اپریل یا ثور انقلاب 27 اپریل 1978 میں نور محمد تراکئی اور حفیظ اللہ امین کی رہنمائی میں برپا ہوا جس نے افغانستان کی معیشت اور سماج کو نئے سرے سے بیان کیا۔ نور محمد تراکئی کسی پہلو سے بھی اتاترک یا لینن سے کچھ مختلف نہ تھے مگر نئی افغانی تاریخ میں ثور انقلاب اور تراکئی کا نام اسی طرح ختم کیا جا رہا ہے جیسے مودی نے مغلوں کا، پاکستان نے مقامی سکھوں اور ہندوؤں کا، اور ہمارے

Read more

پاک بھارت تنازعہ اور ایک ناول کا منظر

  پہلگام کا افسوس ناک واقعہ ہوا۔ کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جیسا کہ توقع تھی اس کے بعد نہ صرف سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا گیا بلکہ بیانات کی جنگ کا آغاز بھی ہو گیا۔ مودی صاحب کی سرکار تو ایک طرف رہی بھارتی میڈیا نے جنگ کی آگ بھڑکانے کی بھرپور کوششیں شروع کر دیں۔ یوٹیوب پر کوئی پروگرام سن لو بس یہی راگ الاپا جا رہا ہے کہ حملہ کر دو ان

Read more

ہنزہ جہاں سیاست نہیں، سیاحت بولتی ہے

ہنزہ ایک خواب جیسا خطہ، جہاں پہاڑوں کی خاموشی میں صدیوں کی کہانیاں چھپی ہیں، اور ہر گھاٹی، ہر جھیل، ہر قلعہ ماضی کے عکس کو اپنے دامن میں سنبھالے ہوئے ہے۔ یہاں کے لوگ، اپنی سادگی، شائستگی اور شکرگزاری میں دنیا بھر کے لیے مثال ہیں۔ اُن کے نزدیک ترقی کا راستہ اقتدار کی کرسی سے نہیں، فطرت کی گود سے نکلتا ہے۔ اسی لیے ہنزہ کے باسی سیاست سے زیادہ سیاحت کو اہمیت دیتے ہیں کیونکہ ان کا

Read more

جنگ اور امن میں انتخاب کی گھڑی

منگل کے روز جموں کشمیر کے شمال مشرقی علاقے پہل گام میں نامعلوم افراد نے سیاحوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو غیر ملکی شہریوں سمیت 28 افراد مارے گئے۔ حالیہ برسوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد متنازع علاقے میں یہ ایک بڑا واقعہ ہے۔ بھارتی حکومت نے بغیر کسی تصدیق یا دستاویزی ثبوت کے حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کر

Read more

دہشت گرد گروہوں سے لاتعلقی کے دو ٹوک اعلان کی ضرورت

پاکستانی سینیٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں مقبوضہ کشمیر کے مقام پہلگام میں دہشت گردی کے وقوعہ کی مذمت کی گئی ہے تاہم واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان پر اس کا الزام لگانا قابل مذمت ہے۔ بھارت نے اگر کسی قسم کی جنگی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی متعدد فورمز پر بات کرتے ہوئے بھارت کو جارحیت سے باز رہنے کا مشورہ دیا

Read more

گندم کا بحران: اسباب، وجوہات اور خدشات

صوبہ پنجاب میں گندم کا حالیہ بحران گزشتہ سال یعنی 2024 میں شروع ہوا جو ملک گیر بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ حالانکہ 2024 میں ملک بھر کے کسانوں نے 31.4 ملین میٹرک ٹن بمپر کراپ پیدا کی، جس میں سب سے بڑا حصہ صوبہ پنجاب بلکہ سرائیکی وسیب کے کسانوں کا تھا۔ اس کے برعکس گزشتہ سال یعنی 2024 میں نون لیگ کی پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت تو 3900 روپے فی من مقرر کی،

Read more

انقلاب کی بنیاد شعور ہے

کبھی کبھی تاریخ کو بغور پڑھنے سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قوموں کی تقدیر صرف ہتھیاروں، نعرہ بازی اور جذباتی طوفانوں سے نہیں بدلی، بلکہ اصل تبدیلی وہاں آئی جہاں ذہن بدلے، شعور بیدار ہوا، اور انسانوں نے خود کو اخلاقی اور فکری سطح پر بلند کیا۔ دنیا کے بیشتر خونی انقلابات چاہے وہ جتنا بھی بڑا نعرہ لے کر آئے ہوں بالآخر زوال پذیر ہو گئے۔ ان کی بنیاد جبر، طاقت، غصے، یا نفرت پر تھی، اور تاریخ

Read more

طنز و مزاح کے آئن سٹائن معین اختر

ٹی وی، سٹیج کے نامور مزاحیہ اداکار، میزبان، نقیب، نقال، گلوکار اور فلمی اداکار، معین اختر نے 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں جنم لیا۔ ان کے والد کا نام محمد ابراہیم محبوب تھا۔ 6 ستمبر 1966 کے یوم دفاع پر انہوں نے اپنی پہلی ادا کاری کے جوہر دکھائے۔ ضیاء محی الدین شو میں اپنے فن کا جادو جگایا۔ انہوں نے پاکستان کی تمام بڑی زبانوں اردو، پنجابی، سندھی، گجراتی، میمنی اور بنگالی میں ادا کاری کی۔ وہ مزاحیہ

Read more

امن سے دور ہوتے دو ہمسائے

پاکستان نے پہلگام سانحہ کے بعد بھارتی حکومت کے یک طرفہ اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیا ہے۔ قومی سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے، واہگہ بارڈر بند کرنے، بھارتی سفارت خانے کا عملہ 30 تک محدود کرنے کے علاوہ ہمہ قسم تجارتی تعلقات معطل کرنے اور پاکستانی حدود پر سے بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بارے میں بھارتی اعلان کو

Read more

وکٹر فرینکل اور زندگی میں معنی کی تلاش

وکٹر فرینکل بیسویں صدی کے وہ واحد ماہر نفسیات ہیں جنہیں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اس نامزدگی کی وجہ ان کی کتاب MAN ’S SEARCH FOR MEANING تھی جس کا ترجمہ بیس سے زیادہ زبانوں میں ہو چکا ہے اور جس کی پچھلی نصف صدی میں ایک کروڑ سے زیادہ کاپیاں بک چکی ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے نہ صرف نازی کیمپوں میں اپنے تجربات بیان کیے ہیں بلکہ اپنے نفسیاتی طریقہ علاج

Read more

پہلگام واقعہ! عقل و دلائل پر حاوی ہوتا ہیجان

محض اتفاق ہے کہ سن 2000ء کے مارچ کی 20 تاریخ کو میں دلی کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھا۔ اس وقت خبر آئی کہ مقبوضہ کشمیر کے تاریخی شہر اننت ناگ کے قریب واقع ایک قصبے میں 35 سکھوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ وحشیانہ قتل عام پر مبنی یہ دہشت گردی ان دنوں کے امریکی صدر کلنٹن کے دورہ بھارت سے چند ہی دن قبل ہوئی۔ کشمیری قیادت کے بھارت نواز حلقے بھی نئی دلی میں میرے

Read more

قصہ ڈاکٹر ہارون اور ان کے آشرم کا

                                    پروفیسر ہارون احمد صاحب سے پہلی ملاقات ایک کالج کے طالبعلم کی حیثیت سے لگ بھگ 4 دہائیوں قبل ہوئی، 80 کی دہائی، ملک بھر میں جنرل ضیاء کے آمرانہ دور کی سیاہ پرچھائیاں قومی تشخص پر مذہبی جماعتوں، افغان جہاد کی جنونیت اور ریاستی جبر کے تسلط کا ماسک چڑھانے کی کوششیں، معاشرے کے گرد گھٹن کے جالے جنھوں نے تعلیمی

Read more

ماریو برگس یوسا کی یاد میں

(ماریو برگس یوسا  کا انتقال 13  اپریل  2025 کو ہوا) عالمی شہرت یافتہ نوبل انعام یافتہ فکشن نگار ماریو برگس یوسا کی موت کی خبر سب سے پہلے اس کے بیٹے الوارو برگس یوسا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چڑھائی گئی اور پھر یہ جنگل میں آگ کی طرح ہر طرف دکھائی دینے لگی تھی۔ وہ 89 برس کی عمر میں رخصت ہوئے تھے اور اپنے پیچھے ایسا ادبی سرمایہ چھوڑا کہ ہر کہیں یاد کیے

Read more

خواب، محبت اور زندگی (13)

ٹیچرز ہاسٹل کالونی کے اندر ہی اسکول کے سامنے واقع تھا اور امی کی میری کئی استانیوں سے دوستی ہو گئی تھی۔ ایک مرتبہ اسکول کے ڈرامے میں ایک کردار میرا بھی تھا۔ اسٹیج پر آنے کے بعد میں نے اپنے مکالمے بولنا شروع کیے تھے کہ اچانک میری نظر امی پر پڑی جو پہلی قطار میں صوفے پر استانیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔ ان کی موجودگی میرے لئے غیر متوقع تھی۔ نروس ہو کے میری ہنسی چھوٹ گئی

Read more

سفید رنگ مٹا دو، یا پھر اقلیتوں کو جینے دو

کراچی کی گلیوں میں ایک اور لاش گری، ایک اور معصوم مارا گیا، اور اس بار بھی وجہ وہی پرانی تھی۔ مذہب۔ لاہوری مسجد کے باہر ایک 47 سالہ احمدی شہری، لئیق چیمہ، اپنے سات بچوں کا باپ، صرف اس ”جرم“ میں قتل کر دیا گیا کہ اس نے خدا کے حضور سر جھکایا۔ اس کا خون گلی میں بہتا رہا، اور ہجوم جو اسے اینٹوں، لاٹھیوں سے مارتا رہا، نعرے لگاتا رہا۔ نفرت سے بھرے ہوئے نعرے، جو اب

Read more

ضرورت ہے ایک نظریے کی – مکمل کالم

بہت سال پہلے کی بات ہے، روزنامہ نوائے وقت کے صفحہ اوّل پر ایک چھوٹی سی تصویر شائع ہوئی، تصویر میں ایک شخص غالباً کسی مندِر میں مورتی کے سامنے کھڑا تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے، تصویر کے نیچے لکھا تھا کہ یہ شخص خود کو مسلمان کہتا ہے مگر دیکھیے ہندوستان کے ایک مندر میں موتی کے آگے کھڑا ہے۔ جس شخص کا ذکر ہو رہا ہے اُس کا نام غلام علی ہے اور وہ پاکستان کا مایہ

Read more

اے ڈی ایف میں فلسطینی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کی روداد

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان جن کی دعوت پر میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کر رہا تھا، اپنی نشست سے اٹھے اور چند قدم اٹھاتے ہوئے میری نشست پر تشریف لائے اور مجھ سے کہنے لگے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرنے پر میں آپ کا ذاتی طور پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرے لئے بہت خوش گوار اور باعث اعزاز لمحہ تھا۔ میں نے بھی ان کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے چوتھی بار انعقاد

Read more

جنگل میں رات اور خواب کی تھکن

بہار اس برس کچھ عجب رنگ سے آئی ہے۔ مارچ کٹ گیا اور اپریل گزرنے کو ہے۔ شاخوں پر جہاں تہاں پتے تو نکلے مگر ہوا میں بہار کی خوشبو نہیں لہرائی۔ آسمان پر اس دھانی چادر نے اپنا جادو نہیں دکھایا جو جاڑے کی کاٹ دار ٹھنڈک اور گرما کی جھلسا دینے والی تپش میں چند ہفتوں کے لئے خوشی بن کر گلیوں، بستیوں، کھیتوں اور میدانوں پر اترتی تھی۔ موسموں کے شناور بتا رہے ہیں کہ کرہ ارض

Read more

سانپوں کے متعلق ہمارا رویہ

آج صبح کھیت میں جیسے ہی ایک دھڑے (کھیت کے کنارے ) سے نیچے اتر رہا تھا کہ اچانک ایک کوبرا سانپ پر نظر پڑی۔ ایک دو سیکنڈ اگر میرا قدم پہلے پڑ جاتا تو کوبرا یقیناً قدم بوسی کرتا۔ دھڑے کے ساتھ ایک پھلاہی کا درخت تھا اور ساتھ سروٹ کا گھنا پودا۔ میں درخت کے نیچے ابھی اس اچانک ٹاکرے کے سحر میں گم یہ سوچ رہا تھا کہ روزمرہ کی زندگی میں ہمیں کچھ ایسے چہرے نظر

Read more

ہم کتابیں کیوں نہیں پڑھتے؟

23 اپریل کو ہر سال کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد کتابوں کی اہمیت اجاگر کرنا اور کتاب بینی کو فروغ دینا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستانی کتابیں پڑھنے کے حوالے سے خاصی بری شہرت رکھتے ہیں۔ عالمی سطح پر مختلف ممالک میں مطالعے کے رجحانات مختلف ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں اوسطاً ہر فرد سالانہ 17 کتابیں پڑھتا ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد بھارت کا نمبر

Read more

امریکہ سے تجارتی جنگ میں چین کی پیش قدمیاں

دنیا کی کل 110 ٹرلین ڈالر کی داخلی پیداوار میں جب صرف دو ملکوں، امریکہ اور چین کا حصہ 48 ٹرلین اور بقیہ 200 ممالک کا حصہ صرف 62 ٹرلین ڈالر ہو اور یہ دونوں ملک ایک دوسرے کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز کر دیں تو عالمی معیشت میں خطرناک بے یقینی کا پیدا ہونا ناگزیر ہے۔ امریکہ اور چین تیزی سے عالمی بساط پر چالیں چل رہے ہیں۔ امریکہ اس جنگ میں جارحانہ طور پر اپنے تجارتی مفادات

Read more

ٹرمپ بے وفا کے نام شِکووں بھرا خط

  سنہری بالوں والے کاؤبوائے ڈونلڈ ٹرمپ! کیسے ہو؟ آج صبح پارک میں واک کرتے ہوئے کووں کی کائیں کائیں سنتے ہوئے تم بہت یاد آئے۔ بس یہ کوے سفید و سرخ رنگ کے نہ تھے۔ جانی! جھوٹے وعدے کرنے والے بڑے بڑے ”پاپڑ“ دیکھے پر تو نے تو سب کا ریکارڈ ہی توڑ دیا۔ نہ تو خان باہر آیا، نہ ٹیرف واپس ہوا، نہ ڈالر آیا، نہ بی بی کا کاسمیٹکس آیا، نہ بابو کے سر پہ بال اُگانے

Read more

مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی: ذمہ دارانہ رویہ کی ضرورت

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں نامعلوم افراد نے سیاحوں پر فائرنگ کر کے کم از کم 28 افراد ہلاک کردیے۔ اس ناگہانی وقوعہ کے بعد سعودی عرب کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دورہ مختصر کر کے نئی دہلی واپس آرہے ہیں۔ ان کی ہدایت پر وزیر داخلہ امیت شاہ سری نگر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ سکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ یہ المناک واقعہ

Read more

مردوں کو عورتوں کے حقوق (فیمینزم) سے خوف کیوں آتا ہے؟

کیا فیمنیزم پر منفی ردعمل غلط فہمیوں کی بنیاد پر ہے یا یہ ایک دفاعی کوشش ہے؟ حالیہ برسوں میں ہم نے خاص طور پر نوجوان مردوں میں اینٹی۔ فیمینزم رجحانات کا ابھرتے دیکھا ہے۔ اینٹی فیمینزم کو عام طور پر مساجونسٹ سمجھا جاتا ہے اور کسی حد تک ان پر خواتین سے نفرت کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اینٹی۔ فیمینسٹ رویے اکثر خواتین یا برابری کی مخالفت سے نہیں،

Read more

کالج میں داخلہ

دسویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کے بعد اب کالج میں داخلے کا مرحلہ درپیش تھا۔ اس عمر میں عموماً نوجوانوں کے بہت سے خواب ہوتے ہیں اور وہ ان خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے محنت، کوشش اور جدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن میرا معاملہ اس کے برعکس تھا۔ نہ تو میرے کوئی خواب ہی تھے اور نہ ہی میں کسی خاص پیشے کو اپنا کر اس سے نام یا

Read more

اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں مشکلات

برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد آئی۔ ان کے بارے میں تاثر تھا کہ اکثریت کو حکومت نے قومی خزانے سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ فراہم کئے تھے۔ یہاں قیام کے لئے مہنگے ترین ہوٹل بھی بک کروائے گئے۔ اس کے علاوہ عمومی تاثر یہ بھی تھا کہ اسلام آباد بلائے پاکستانیوں کو درحقیقت پاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بلوایا گیا ہے۔

Read more

اقبالؒ۔ کیا ہم بھول جائیں گے؟

علامہ اقبال کو رُخصت ہوئے ستاسی برس ہو چلے۔ لیکن کیا دِلوں میں چراغِ آرزو جلانے، جہد مسلسل کا عزم عطا کرنے، خودی، خود آگاہی اور خود شناسی کا درس دینے، حاضر و موجود کی قید سے آزاد ہو کر نئے جہانوں کی تلاش و جستجو کی لگن ابھارنے، غلامی کی شبِ سیاہ میں سحر تراشی کا جنوں بخشنے اور ”لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند“ اِک ولولہ تازہ دینے والی زندہ و جاوداں شاعری کے نقوش بھی گردوغبارِ

Read more

کیا سمندر پار پاکستانی موجودہ نظام بچائیں گے؟

ملک میں موجودہ نظام کو چلانے اور بچانے کی جد و جہد شدت اختیار کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد سے اب اس نظام کو استحکام دینے کے خواہاں ہیں۔ اس کا اوّلین اظہار اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اوورسیز پاکستانی کنونشن میں ہو چکا ہے۔ اب وزیر اعظم نے آرمی چیف کے ساتھ مل کر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں سمندر پاکستانیوں

Read more

غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ، بدبودار کردار کا بائیکاٹ کون کرے گا؟

کے ایف سی صدر راولپنڈی کی ایک وڈیو نظروں سے گزری، یقین مانیں اس وڈیو نے ہمارے مجموعی کردار کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ لوگ اپنی فیملیز کے ہمراہ کے ایف سی میں کھانا کھانے میں مصروف ہیں کہ اچانک سے ایک جتھا حملہ آور ہوتا ہے جن کے ہاتھوں میں ڈنڈے ہوتے ہیں اور وہاں بیٹھے گاہگوں اور عملے کو ہراساں کرتے ہیں اور زبان پر ایک ہی گالی ہوتی ہے۔ ”بہن چود“ یاد رہے کہ اسی ہال

Read more

نواز شریف کی میدان سیاست میں واپسی۔ پارٹ1

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی شخصیت سے جتنا اختلاف کیا جائے لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ان کے ذکر کے بغیر پاکستان کی نصف صدی کی سیاست نامکمل ہے جب بھی پاکستان میں ترقی و خوشحالی کا ذکر آئے گا تو ہر طرف ترقی و خوشحالی کی پھیلی ہوئی داستانیں نواز شریف کے دور کا ثبوت فراہم کرتی ہیں نواز شریف نے نہ صرف پاکستان کو بجلی کی پیداوار میں خود کفیل کیا بلکہ

Read more

کینیڈا: کیا مزا اس ووٹ ڈالنے کا

لو، بھلا کوئی یہ بھی ووٹنگ ہوئی۔ وہ بھی قومی اسمبلی کے جنرل الیکشن کی۔ الیکشن کی تاریخ اٹھائیس اپریل ہے۔ برامپٹن کینیڈا کے شاپرز ورلڈ شاپنگ مال میں آٹھ اپریل سے الیکشن آفس کی شاخ کھل چکی ہے۔ آئی جاؤ، ووٹ پائی جاؤ۔ ایڈوانس ووٹنگ آپ کی سہولت کے لئے۔ دوسرے ملکوں پدھارے کینیڈین شہری ڈاک سے ووٹ بھجوا دیں۔ چلو آن لائن ڈال دو۔ اچھا چلو یہ بھی لو، آپ کے قومی اسمبلی حلقہ کے لیے ہم اٹھارہ،

Read more

بلوچستان پر خاموشی آخر کب تک؟

جعفر ایکسپریس پر ہوئے حملے کے بعد سے بلوچستان کے بارے میں لکھنے سے پہلے سوبار سوچنا پڑتا ہے۔ وجہ اس کی ریاست یا انتہا پسندوں کا خوف نہیں۔ ذہن کو مفلوج بنانے کا سبب دونوں فریقین کا تعصب ہے۔ ریاست کے طاقتور ادارے بلوچستان کے ہر مسئلہ کی وجہ فقط بیرونی مداخلت اور سازش کو ٹھہراتے ہیں۔ مقصد جس کا قدرتی وسائل سے مالامال اس صوبے کی چین جیسے دوستوں کی مدد سے ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے۔

Read more

ہندوستان میں رفتار کی نئی داستان اور پاکستان

دنیا بھر میں تیز رفتار ریل گاڑیوں کا جال بچھانے کی دوڑ جاری ہے۔ جبکہ ہم ہنوز ان ممالک میں شامل ہیں جو دنیا بھر میں اس معاملے میں کافی پسماندہ ہیں۔ جاپان نے 1964 میں پہلی بلٹ ٹرین چلا کر انقلاب برپا کیا تھا، اور آج چین اپنے 40,000 کلومیٹر سے زائد ہائی اسپیڈ نیٹ ورک کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ فرانس کا TGV، جرمنی کا ICE، اور سپین کا AVE نظام بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ لیکن

Read more

چینی صدر کے حالیہ غیر ملکی دورے اور امریکی صدر کا بیان۔ حقیقت کیا ہے؟

چینی صدر شی جن پھنگ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ان ممالک میں ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا شامل ہیں۔ اس دورے کو علاقائی تعاون اور تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے لیکن اس دورے پر اس وقت گفتگو زیادہ ہوئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس دورے کو امریکہ کے خلاف ایک رنگ دینے کی کوشش کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان اپنی جگہ لیکن اگر ان کے اس بیان کے تناظر

Read more

خود شکنی: تعمیر وطن ”میں“ سے نہیں ”ہم“ سے ہوئی

کسی دانا نے کہا تھا کہ میں نے وقت ضائع کیا، اور اب وقت مجھے ضائع کر رہا ہے۔ اس کی عملی مثال عمران خان ہیں جو اب بھی خود فریبی میں مبتلا ہیں۔ اپنے آپ کو دھوکا دینا اور غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل خود فریبی کہلاتا ہے۔ خود فریبی کے خوابوں میں ہم رہے ورنہ اپنی اوقات میں رہتے تو، قلندر ہوتے بسا اوقات یہ سمجھا جاتا ہے کہ حریف کو پچھاڑنا ہی اصل فتح ہے،

Read more

جنید حفیظ: لرزتا ہوا انصاف

میرے ذہن کی پٹاری میں میرے وطن کا ایک مقدمہ ایسا بھی ہے جو 2013 سے کسمسا، بلبلا اور کروٹیں بدل بدل کے تھک سا گیا ہے مگر مقدمے کی برسوں بعد لگنے والی پیشی Forward as Recieved کی طرح بغیر سنے اور کسی بھی حتمی نتیجے پر پہنچے بنا اور کسی تفتیشی عمل سے گزرے بغیر ہی ختم کر دی جاتی ہے، اب میں نہیں جانتا کہ ہماری عدلیہ بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پروپیگنڈے Forward as Recieved کی طرح

Read more

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ۔ فکرِ فقر یا فقرِ فکر

نظام سرمایہ داری کی بنیاد آزاد منڈیوں کی معیشت پر کھڑی ہوتی ہے جہاں صارف کی ترجیح کو مقدم سمجھا جاتا ہے۔ سویت یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچوف کی گلاسنوسٹ (اظہار رائے کی آزادی ) اور پراسٹرئیکا (تشکیل نو) کی حکمت عملی کے دوران اشتراکیت اور سرمایہ داری کے تقابل میں صارف کا حق انتخاب ہی وہ بنیادی نقطہ تھا جس میں اشتراکی نظام کو مسترد کیا گیا۔ اشتراکی نظام کی پسپائی کے بعد آزاد منڈیوں کی معیشت کو

Read more

غریبان چمن پر مفتی منیب الرحمن کی شفقت

انسانی حقوق پر سینٹ کی سب کمیٹی نے سینٹر علی ظفر کی سربراہی میں ایک مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں اقلیتو ں کو آئین میں دیے گئے حقوق کی نگرانی نیز اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کمیشن قائم کرنے کی تجویز ہے۔ گیارہ برس پہلے 19 جون 2014 کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (تب) تصدق حسین جیلانی نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے ضمن میں ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا تھا۔

Read more

امریکن سول وار کا سپاہی

پاکستان میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ انیسویں صدی کے درمیان جب برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کے خلاف بغاوت ناکام ہو چکی تھی اور انگریز ہندوستان کے طاقتور ترین حکمران بن کر ابھرے تھے عین اسی وقت ہزاروں میل دور امریکہ میں ایک ایسا تنازعہ جنم لے چکا تھا جو امریکی تاریخ کی خونخوار خانہ جنگی کا سبب بنا، یہ جنگ چھ سے سات لاکھ جانیں کھا گئی، چار لاکھ لاپتہ انسان اس کے علاوہ

Read more

ٹرمپ کا ٹیرف اور ہمارے ماہرین معاشیات

ہم جیسے کم پڑھے لکھوں کو معاشیات کے پیچیدہ تصورات اور بھاری بھرکم اصطلاحات کی مشکل سے ہی سمجھ آتی ہے لیکن کیا کریں کہ حکومتوں اور بڑی طاقتوں کے معاشی فیصلے اور پالیسیاں سب سے زیادہ غریب عوام پر ہی اثر انداز ہوتی ہیں۔ اور عوام کی اکثریت ناخواندہ یا کم پڑھی لکھی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم اپنے ماہرین معاشیات سے ہی رجوع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھائیں کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یاد

Read more

عوام سے "ٹیکس وصولی” کا آسان ترین نسخہ

یہ عاجز کالم نگار نہیں بلکہ شہباز شریف صاحب اور ان کے معاونین اپریل 2022ء سے مسلسل یہ پیغام دہرارہے تھے کہ پٹرول کے پاکستانی صارف کو اس جنس کی اتنی قیمت ادا کرنا چاہیے جو عالمی منڈی میں رائج ہے۔ عالمی منڈی سے مہنگے داموں تیل اٹھاکر اسے صاف کرنے کے بعد پٹرول پمپوں تک پہنچانے کے باوجود اسے قومی خزانے سے جاری ہوئی امدادی رقوم کے ذریعے ’’سستا‘‘ بیچنا معاشی اصولوں کی احمقانہ خلاف ورزی ہے۔ ایسی حماقتوں

Read more

سلطانہ وقاصی: گھر کی چہار دیواری سے دفتر تک

انسانی معاشرہ جتنا قدیم ہے، انسان کی کہانی بھی اُتنی ہی پرانی ہے، اور اس کہانی کے کرداروں کی رنگا رنگی مرد و زن کے گرد گھومتی ہے۔ چاہے وہ اساطیر ہوں یا تاریخ، داستان ہو یا ناول، فلم ہو یا اسٹیج۔ عورت کا کردار ہر صورت میں ایک علامت بن کر ابھرتا ہے۔ وہ کبھی رانی، شہزادی، پری، دیوی، کنیز، جادوگرنی یا نائکہ کے روپ میں جلوہ گر ہوتی ہے، تو کبھی منفی کرداروں میں بھی اپنی ہیبت رکھتی

Read more

چترال: نو آبادیاتی علم، نصابی تعصبات اور مقامی اقدار

یہ ایک عمومی تاثر ہے کہ کتابیں علم کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ اسی تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے دخترِ چترال، لکشن بی بی، نے امریکہ سے چترال کے لیے کتابوں کا ایک کنٹینر بطورِ عطیہ بھیجا۔ اس اقدام پر جہاں چترال کے علم دوست حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، وہیں ایک طبقہ اس پر تحفظات کا اظہار بھی کر رہا ہے۔ یقیناً کتابیں علم پھیلانے کا ذریعہ ہوتی ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ کتابیں صرف

Read more

اقلیتوں کے وجود کو ماننے سے انکار

سینیٹ کی سب کمیٹی نے اقلیتوں کو آئین میں دیے گئے حقوق کی نگرانی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے کے عمل کی نگرانی کے لیے کمیشن قائم کرنے کی تجویز پر مشتمل ایک بل کی منظوری دی ہے۔ سب کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر علی ظفر نے اس وقوعہ کو ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے حوالے سے ایک تاریخی دن قرار دیا۔ تاہم کراچی میں ’بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین

Read more

دس اپریل اور حسنِ اتفاق

دو دن قبل 10 اپریل کی تاریخ گزری ہے۔ 10 اپریل کی تاریخ دنیا بھر میں بہت سے واقعات کے اعتبار سے اہم ہے۔ آئیے اِن واقعات کا مختصر مطالعہ کرتے ہیں جو دلچسپی سے بھرپور ہیں۔ کیلنڈر کا 100 واں دن دس اپریل کہلاتا ہے جس کے بعد سال میں 265 دن رہ جاتے ہیں۔ اپریل کی دس تاریخ نیوکلیئر ٹیسٹ کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل کرچکی ہے۔ یہ محض اتفاق تھا یا کوئی اور وجہ کہ سوویت

Read more

وزیراعظم کے دربار میں بیٹھے ”نورتن“

بزدلی کے طعنے میری ڈھیٹ ہڈی کو اب اشتعال نہیں دلاتے۔ اپنے خیالات سرکار کی اجازت سے شائع ہونے والے اخبار میں چھپنے کے قابل بنانے کے لئے لکھنے والے کے لئے احتیاط لازمی ہے۔ خلوص سے اپنائی احتیاط بتدریج آپ کو بہت کچھ کہہ دینے کا ہنر سکھا دیتی ہے۔ عمر تمام یہ ہنر سیکھنے کی نذر کردی۔ ہنر پر کامل گرفت مگر نصیب نہ ہوئی۔ اسی باعث صحافتی عمر کا چوتھائی حصہ بے روزگاری کی اذیت میں گزار

Read more

خادم اعلیٰ سے چیف ایگزیکٹو افسر تک

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے متعدد سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بنفس نفیس پاکستان کو کثیر زرمبادلہ فراہم کرنے والے لوگوں کے مفادات کے محافظ ہوں گے۔ اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کیا کہ ’میں آپ کا سی ای او ہوں گا۔ میری کابینہ اور ملک کی بزنس کمیونٹی آپ لوگوں کی سرمایہ کاری کی حفاظت کرے گی‘ ۔ اوورسیز کنونشن بیرونی ملکوں میں

Read more

ریاست کے طاقتور ادارے کا تشکیل کردہ ”حکومتی بندوبست“

محض سوشل میڈیا ہی نہیں روزمرہّ زندگی کے تجربات اور مشکلات نے بھی ہمارے عوام کی بے پناہ اکثریت کو اعلیٰ متوسط طبقے کے انتہائی پڑھے لکھے افراد سے کہیں زیادہ باشعور اور دور اندیش بنا دیا ہے۔ ان کے دلوں میں ابلتے غصے کو تھوڑا برداشت کرنے کے بعد قومی مسائل کے بارے میں ان کے خیالات غور سے سنیں تو اپنے موجودہ سیاستدانوں کے رویے پر حیرت ہوتی ہے۔ 1970 ء کی دہائی کا آغاز ہوتے ہی ایوب

Read more

ترجمہ کرنے کا اصل طریقہ – مکمل کالم

استاذی و مرشد جناب عارف وقار ایک اعلیٰ پائے کے مترجم بھی ہیں، وہ اُس مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں جو ادبی فن پاروں کا بامحاورہ ترجمہ کرنے کا قائل ہے، اُن کی رائے میں کسی افسانے یا ناول کا ترجمہ اسی صورت میں بھلا لگتا ہے اگر ترجمہ خوبصورت نثر میں کیا جائے نہ کہ مکھی پہ مکھی ماری جائے۔ استاد کی بات سر آنکھوں پر مگر اِس ہیچمدان نے (نہ جانے اِس لفظ کا کیا ترجمہ ہے

Read more

پروفیسر پری شان خٹک اور ڈاکٹر اسرار احمد

2009 اور 2010 کے ماہ اپریل میں پاکستان کی دو نامور ہستیاں اس دار فانی سے کوچ کر گئیں تھیں۔ ایک ماہر تعلیم اور ماہر اقبالیات پروفیسر پری شان خٹک اور دوسرے ڈاکٹر اسرار احمد جو ایک ماہر مبلغ اسلام اور مفسر قرآن تھے۔ ان دونوں شخصیات کی حیات و خدمات کا تذکرہ مندرجہ ذیل ہے۔ پروفیسر پری شان خٹک۔ 1932۔ 2009 پاکستان کے نامور سپوت اور فرزند، ماہر تعلیم، محقق، ادیب، دانشور، شاعر، اقبالیت کے ماہر، جامعات اور مقتدر

Read more

چالیس چراغ عشق کے : چند تاثرات

ایلف شفق کا تعلق جمہوریہ ترکیہ کی سر زمین سے ہے جس نے اورحان پاموک، احمت حمدی طانپنار، صباح الدین علی، عدالت اعولو اور یشار کمال جیسے نابغہ روزگار پیدا کیے۔ وہ ترکی اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں اور مشرق و مغرب میں یکساں مقبول ہیں۔ گزشتہ کچھ دہائیوں میں متصوفانہ ادب کے حوالے سے انھوں نے اپنی ایک خاص پہچان بنائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے ناول ”Pinhan پر انھیں رومی پرائز سے بھی نوازا

Read more

بے خبر شہری اور خارجہ پالیسی کے پیران مغاں

7 اکتوبر 2023 کو حماس کے تقریباً چھ ہزار ارکان نے اسرائیل میں داخل ہو کر بارہ سو اسرائیلی شہری قتل کر دیے جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 250 اسرائیلی شہری اغوا کر لیے۔ بظاہر اس حملے کا مقصد یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل میں قید فلسطینیوں کو رہا کرانا تھا لیکن اس حملے کے ردعمل میں اسرائیل نے غزہ کی محصور آبادی پر چڑھائی کر دی۔ اٹھارہ ماہ سے جاری اس جنگ میں 61 ہزار سے زائد فلسطینی جان سے

Read more

امریکی محصولات اور پاکستانی برآمدات: خدشات و توقعات

امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک کی اشیاء پر محصولات لگانے کے بعد پاکستان کے لئے مشکلات اور مواقع دونوں موجود ہیں۔ اگرچہ امریکہ کی طرف سے کچھ ممالک پر لگائے گئے محصولات کی شرح پاکستان پر لگائے گئے محصولات کی نسبت زیادہ ہے جس سے کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی قیمت کچھ دوسرے ممالک کی برآمدات کی نسبت کم ہوگی جس سے پاکستانی برآمدات بڑھنے کے امکانات ہیں جو کہ درست تجزیہ ہے

Read more

حرکت کا سائنسی تصور۔ حصہ دہم

کلاسیکی میکانیات کا اصول ہے کہ خارجی قوت کی عدم موجودگی میں چیزیں حرکت کے لئے ایسا راستہ اپناتی ہیں جو حرکت کے نقطہ آغاز سے نقطہ انجام تک سب سے مختصر فاصلہ ہوتا ہے۔ اقلیدیسی مکاں میں دو نقاط کے درمیان مختصر ترین فاصلہ سیدھی لکیر ہوتا ہے۔ لہذا، اقلیدیسی مکاں میں خارجی قوتوں کی عدم موجودگی میں چیزیں سیدھی لکیرپر چلتی ہیں۔ کسی خارجی قوت کی موجودگی میں حرکت کرتی چیز میں اسراع (ایکسلریشن) پیدا ہوتا ہے جو

Read more

عمران خان کب رہا ہوں گے؟

امریکی کانگریس مینوں کا دورہ پاکستان ہو یا حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے پانچ رکنی پاکستانی نژاد امریکیوں کا دورہ۔ اعظم سواتی کے اعترافی بیانات ہوں یا علی امین غنڈہ پور کی اسلام آباد آنیاں جانیاں اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کے مفاہمتی بیانات۔ امریکہ میں پاکستان میں جمہوریت سے متعلق پیش کیے جانے والا بل ہو یا یک دم پاکستان میں برآمد ہونے والی معدنیات۔ ایسے میں کوئی جتنا بھی حقیقت

Read more

دنیا کو نئی ’ٹرمپٹیشن‘ کا سامنا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی دوسری بار صدارت سنبھالے محض تین ماہ مکمل ہوئے ہیں، لیکن ایسے لگتا ہے ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ساری دنیا ایک مسلسل سیاسی و معاشی زلزلے کی زد میں ہے۔ عالمی اسٹاک مارکیٹس کریش ہو رہی ہیں، معاشی کساد بازاری اور سفارتی بے یقینی عروج پر ہے، اور نئے تجارتی محصولات (ٹیرف) میں اضافے نے نہ صرف چین بلکہ امریکا کے دیرینہ دوستوں اور اتحادیوں کو بھی تنقید اور دباؤ کا شکار کر

Read more

ٹیرف جنگ کا فاتح کون؟

عالمی منظر نامے پر طاقتور ممالک کے درمیان ٹیرف جنگ جاری ہے جس کی شروعات امریکہ بہادر نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور میں بھی کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے تھے۔ اب دوبارہ آفس سنبھالنے کے بعد سب سے پہلے انھوں نے اپنی کابینہ کو نئے ٹیرف کی تیاری کا حکم دیا اور پھر عمومی طور پر تمام ممالک پر درآمدات کی مد میں 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یورپی یونین پر 20

Read more

وائٹ مین یا گورے مرد کا تصور: ایک تنقیدی جائزہ

مغربی معاشروں میں ”وائٹ مین“ یا ”گورے مرد“ کا تصور ایک ایسی اصطلاح کے طور پر ابھرا ہے جو علمی حلقوں سے لے کر عام گفتگو اور میڈیا تک مسلسل زیر بحث رہتی ہے۔ یہ ایک متنازعہ مگر انتہائی اہم تصور ہے جو طاقت کے ساختی استعمال، نسلی تفاوت اور صنفی امتیاز کے پیچیدہ نظام کو واضح کرتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ تصور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ کس طرح مخصوص نسلی گروہوں کے مردوں نے

Read more

ضلع گجرات کا پہلا امریکی گورنر، جوسایہ ہرلن ( 1832۔ 1835 )

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کی تاریخ میں بہت سے غیر ملکی فوجی افسران تھے جن میں سے کچھ نے خالصہ دربار میں ملازمت کے لیے برطانوی بھگوڑے ہونے کا غلط دعویٰ کیا تھا لیکن ان میں سے ایک منفرد شخص جوسایہ ہرلن نمایاں تھا جو امریکی شہریت کا سچا دعویٰ کرتا تھا جسے بعد میں رنجیت سنگھ نے گجرات کا حکمران تعینات کیا۔ جوسایہ ایک ماہر معالج کے طور پر اپنے فوجی کیریئر کا آغاز برطانوی فوج میں کولکتہ

Read more

مخاصمت کی صلیب پہ لٹکی مفاہمت اور مزاحمت!

پی۔ ٹی۔ آئی پر عجب وقت آن پڑا ہے۔ لق و دق صحرا میں بگُولے کی طرح رقص کرتے اور گھُمّن گھیریاں کھاتے ہوئے اُسے کچھ اندازہ نہیں کہ وہ کس کیفیتِ وجد میں ہے اور اُس کے گردوپیش کیا ہو رہا ہے۔ باگ کسی اور کے ہاتھ میں ہے، رکاب میں پاؤں کسی اور کا ہے، کاٹھی پر کوئی اور سوار ہے اور چابک کوئی اور لہرا رہا ہے۔ قائدین کے طور پر اڈیالہ جیل کے آس پاس منڈلاتے،

Read more

ذکر کچھ ملاقاتوں کا

تقریبات میں جانے سے عمومی طور پر میں گریزاں رہتی ہوں۔ گھریلو اور دفتری مصروفیات سے ہٹ کر کہیں آنے جانے کا وقت کم ہی نکلتا ہے۔ تاہم جب دیرینہ دوست احباب کی ہدایت ملتی ہے تو حاضری لازم ہو جاتی ہے۔ میری گل سے میری شناسائی برسوں پرانی ہے۔ میری سابق رکن پنجاب اسمبلی ہے۔ یہ پڑھی لکھی خاتون ہیں اور ہر دم متحرک۔ سیاسی جماعتوں کی اپنی مجبوریاں اور ترجیحات ہوتی ہیں۔ غالباً کسی مجبوری یا ترجیح کی

Read more

اسرائیل جنگ ہار چکا ہے؟

حماس کے ساتھ مرحلہ وار جنگ بندی کے عزم کے دو ماہ سے بھی کم عرصہ میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی پہ دوبارہ بمباری شروع کر کے چودہ سو سے زیادہ شہریوں کو شہید کر دیا۔ غزہ کی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں میں اب تک 61,700 فلسطینیوں کے شہید اور 115,729 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، ان حملوں کے دوران غزہ کی تقریباً 90 فیصد آبادی کو بے گھر ہونا پڑا،

Read more

کیا پاکستان ایک نئی امریکی جنگ میں مہرہ بننے والا ہے؟

امریکی کانگرس کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کو خوشگوار اور باہمی احترام کا اظہار قرار دیا۔ وفد سے ملاقات کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ’پاکستان دنیا اور دہشت گردی کے بیچ دیوار بن کر کھڑا ہے۔ دہشت گردی ایک عالمی چیلنج ہے۔ عالمی برادری کو فوری

Read more

کینیڈی، کاسترو اور مانرو کی کہانی

جب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجازت دی ہے کہ صدر کینیڈی کے اندوہناک قتل کے اسی ہزار صفحات، جو اب تک صیغہ راز میں تھے، عوام و خواص پڑھ سکتے ہیں، صدر کینیڈی کی شخصیت، ان کی کیوبا کے فیڈل کاسترو سے سیاسی رقابت اور ایکٹریس مارلن مانرو سے رومانوی محبت کے دلچسپ واقعات دوبارہ موضوع بحث بن گئے ہیں۔ جون ایف کینیڈی اس وقت امریکہ کے صدر بنے جب ان کی عمر صرف ترتالیس برس تھی اسی لیے

Read more

صدر ٹرمپ کا سوال؛ جواب کسی کے پاس نہیں

برطانیہ کی جانب سے امریکی کالونیز پر ٹیرف عائد کرنے کے ایک فیصلے نے امریکا کی تحریک آزادی کو فیصلہ کن مرحلے میں داخل کر دیا تھا۔ اعلان آزادی سے تین سال پہلے 1773 میں برطانیہ نے امریکی نوآبادیوں پر چائے کا درآمدی ٹیرف لگایا جس کے خلاف امریکیوں نے مقامی قبائلیوں کا روپ دھار کر برطانیہ سے چائے لانے والے بحری جہازوں پر دھاوا بول دیا اور چائے کی پیٹیاں سمندر میں پھینک دیں۔ برطانیہ نے تلف کردہ چائے

Read more

اوجڑی کیمپ واقعہ

ایک واقعہ سر زمین پاکستان پر 10 اپریل 1988 بروز اتوار نو بج کر پچاس منٹ کو ہوا۔ یہ واقعہ راولپنڈی اور اسلام کے سنگم پر فیض آباد میں ہوا۔ جسے اوجڑی کیمپ حادثہ یا واقعہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ فیض آباد میں اوجڑی کیمپ کے اندر اسلحہ ڈپو میں آگ لگنے کے باعث بم پھٹنے لگے۔ اسلحہ ڈپو کے اندر مزائل، راکٹ لانچرز بارود کا بڑا ذخیرہ تھا۔ جس میں

Read more

”اسرائیل۔ فلسطین تنازع کی مختصر تاریخ“ ایک جائزہ

حال ہی میں شائع ہونے والی ایلان پَاپے کی کتاب ”اسرائیل فلسطین تنازُع کی مختصر تاریخ“ ”A VERY SHORT HISTORY OF THE ISRAEL PALESTINE CONFLICT“ BY: ILAN PAPPE اسرائیل اور فلسطین کے درمیان طویل عرصے سے جاری تنازُع کا جامع جائزہ پیش کرتی ہے۔ پاپے نے صیہونیت کے ارتقا، اس خطے پر بین الاقوامی پالیسیوں کے اثرات، فلسطینی مزاحمت، اور اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ صورتحال کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کے لیے اس قضیے کے تاریخی

Read more

صحت کی بحالی اور غیر متعدی امراض پر قابو

تحریر: ڈاکٹر ظفر مرزا ترجمہ: ربانی لودھی، بخشیس الہی الحمدللہ میں ٹھیک ہوں۔ نہ تیل کا ایک قطرہ، نہ گوشت کا ایک ٹکڑا، نہ ایک انڈا اور نہ ہی دودھ کا ایک قطرہ۔ کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھیں گے۔ میں روزانہ ورزش کرتا ہوں اور ہفتے میں پانچ بار سانس لینے کی مشق کرتا ہوں۔ ابو نعمان نے اپنی ایک ڈاکٹر منیرہ عباسی کے ساتھ مراسلت میں لکھا جو امریکہ میں غیر جراحتی طب، غدود کے امراض کی ماہر،

Read more

ایران امریکہ مذاکرات کا مثبت آغاز

آٹھ سال کے وقفہ کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوا ہے تاکہ ایران کے جوہری پروگرام پر پابندی کے حوالے سے کسی نتیجہ پر پہنچا جا سکے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ایک خط میں مذاکرات کی دعوت دی تھی تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعہ ختم ہو سکے۔ ایران نے اس خط کے جواب میں بالواسطہ مذاکرات

Read more

سچ کی عدالت میں دانشوروں کا مقدمہ

یہ وہ دور ہے جب پاکستان میں نہ صرف آئین و قانون کو روندنے کی رسم عام ہو چکی ہے بلکہ آزادیٔ اظہار، اختلافِ رائے اور سوال اٹھانے کی ہر کوشش کو غداری، فتنہ، سازش یا ایجنڈا قرار دے کر کچلا جا رہا ہے۔ یہاں سچ بولنے پر زبان کاٹ دی جاتی ہے لکھنے پر سیاہی خون سے بدل جاتی ہے اور سوچنے پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ ایسے میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ پاکستان کے

Read more

سنگل پاور امریکہ

جب ہم ٹرمپ کے امریکہ پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ مزید سپر پاور رہنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں صرف سنگل پاور بننا چاہتا ہے۔ یہ مرض کوئی خاص امریکہ کو لاحق نہیں ہے۔ طاقت کی دوڑ میں شامل ہر فرد، گروہ، سماج اور ملک اس قسم کے وہم کا شکار ہو جاتا ہے جب اس کو لگتا ہے کہ ساری دنیا کی طاقت پر صرف اسی کا حق ہے۔ امریکہ

Read more

بائیکاٹ کا منتر، سسکتی معیشت اور ہمارا غیرت مینیا

سیانے کہتے ہیں کہ کمزور کا غصہ خود پر ہی نکلتا ہے طاقتور پر نہیں، طاقت کی اپنی ہی لغت ہوتی ہے، اپنی زبان اور اپنے ہی استعارے و تشبیہات ہوتی ہیں، ارتقا اور گزرتے سمے کی بس یہی ایک حقیقت ہے ہم بھلے تسلیم کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حالیہ صورت حال میں فلسطین کے پس منظر میں علماء کرام عوام سے درخواست کر رہے ہیں کہ غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں تاکہ صہیونی طاقتوں

Read more

پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے

سیدنا نظام الدین اولیاؒ کے ملفوظات کا مجموعہ فوائد الفواد (یعنی قلوب کا فائدہ) ان کے مرید خاص علائوالدین سنجری نے مرتب کیا ہے۔ راہ سلوک کا مسافر اگر طلب صادق رکھتا ہو تو تالیف قلب کے لیے یہ بے حد عمدہ کتاب ہے۔ اس میں کچھ بہت نایاب وظائف بھی ہیں جو بہت سوں کے لیے باعث فیض رہے ہیں۔ آپ کے بستر کے سرہانے رہنے کے لائق کتاب کو گاہے گاہے پڑھا کیجیے۔ اس کتاب میں خانقاہِ نظامیہ

Read more

ٹرمپ اور "کالی گولا” میں مماثلت

پرخلوص دوست سنجیدگی سے سمجھا رہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ میں امریکی صدر کے رویے کے بارے میں تبصرہ آرائی کرتے ہوئے ’’احتیاط‘‘ سے کام لوں۔ اس کے ملک کی وزارتِ خارجہ متنبہ کرچکی ہے کہ امریکی ویزا جاری کرنے سے قبل اس کے خواہش مندشخص کے موبائل فون کی ’’تلاشی‘‘ ہو گی۔ دیکھا جائے گا کہ وہ دنیا کی سپرطاقت کہلاتے ملک کے بارے میں فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ پر کیا لکھتا ہے۔ میں تو ایک

Read more