فلسطین کے لیے ’جہاد‘ کا فتویٰ اور امن کی تلقین
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ’قومی فلسطین کانفرنس‘ کے شرکا نے ایک اعلامیہ میں فتویٰ جاری کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے بعد ’شرعاً الاقرب فی الاقرب کے اصول کے تحت تمام مسلمانوں پر جہاد واجب ہو چکا ہے‘ ۔ اس موقع پر اس ’متفقہ‘ فتویٰ کی روشنی میں خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے سوال کیا کہ مسلم ممالک کی فوجیں اور اسلحہ کس کام کے ہیں، اگر وہ مسلمانوں کو اس ظلم و ستم
Read more






























































