ہاف کپ چائے
میں اور میرا دوست اکثر اپنے فری لیکچر یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا کی مخصوص ٹیبل پر مختلف موضوعات پر اس طرح بحث کرتے گزارتے جیسے تمام مسائل کا حل یہی ملنا ہے۔ اس آدھے گھنٹے میں ہم وہ تمام موضوع زیر بحث لاتے جس کا حل تقریبا ناممکن تھا۔ جس میں ملکی سیاست سے لے کر گھریلو سیاست آجاتی درمیان میں کہیں اساتذہ کی زیادتی اور ساتھی لڑکیوں کی غیر ضروری تیاریاں بھی گفتگو کا حصہ ہوتیں۔ کبھی لڑکوں کا
Read more













































































