کوئی رفیق نہیں کتاب سے بہتر: منفی سوشل میڈیا پروپیگنڈا

ہمیشہ سے یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ سوشل میڈیا نے زیادہ تر اپنا منفی کردار ہی ادا کیا ہے۔ ہر غلط اور سنسنی خیز خبر کو اچھالا ہے۔ یہ ایک طرح سے رجحان ہی بنتا جا رہا ہے کہ کسی کا اچھا کام یا محنت لوگوں کو نظر نہیں آتی، نا ہی اس کی ریاضت کی داد دی جاتی ہے اور نہ ہی اسے توجہ ملتی ہے لیکن منفی اور فضول بات اور عمل فوراً وائرل ہوجاتا ہے۔ شاید

Read more

یہ زہر بھرے سانس

پاکستان کے وسیع و عریض شہروں میں زندگی بقا اور گھٹن کے درمیان ایک مستقل جنگ بن چکی ہے۔ لاہور، کراچی اور فیصل آباد جو کبھی اپنے گہما گہمی والے بازاروں اور ثقافتی مقامات کے لیے مشہور تھے، اب دنیا کے آلودہ ترین شہروں کے چارٹ میں سرفہرست ہیں۔ وہ ہوا جس میں لوگ سانس لیتے ہیں وہ زندگی کو برقرار رکھنے والی طاقت نہیں رہی۔ یہ ایک سست زہر بن گیا ہے، جو پھیپھڑوں میں رینگتا ہے اور زیادہ

Read more

ڈرامہ نگار اور نقاد ظہیر انور کا ادبی تحفہ

آج ایک تحفہ موصول ہوا۔ ایک ادبی تحفہ جس کا نام ”بنگال میں اردو تنقید کی تاریخ“ ہے۔ میری نگاہ میں کتاب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں جو ایک ادیب دوسرے ادیب کو بھیج سکتا ہے اور وہ بھی اپنی تخلیق کردہ کتاب اور وہ بھی ایسے دوست کی جو دوست ہی نہیں ہمراز و ہمزاد بھی ہو۔ میری خوش بختی کہ میں ظہیر انور کے تخلیقی سفر کا چار دہائیوں سے چشم دید گواہ ہوں۔ وہ ایک ہمہ جہت

Read more

داستانِ غم دل سب سے پرانی ہے مگر

مصطفے زیدی مرحوم جن کے سانحۂ قتل کے بارے میں ہماری شنید معلومات کم از کم جوڈیشل انکوائری افسر ان دنوں کے سابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کراچی، کنور ادریس سے زیادہ تھیں۔ انہی مصطفے زیدی کا شعر ہے داستانِ غم دل سب سے پرانی ہے مگر کہنے والے کے لیے سب سے نئی رہتی ہے یہ سن 1970 کی بات ہے۔ ان دنوں نیپ کے سربراہ عبدالولی خان نے کہا تھا جس وقت مشرقی پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں سے بدحال

Read more

روہتاس کی سرمئی دوپہر

تاریخ کے دریچوں سے گزرنا بڑا دلفریب، پرکیف اور کٹھن ہوا کرتا ہے۔ محض در و دیوار کو دیکھ لینے سے بھی صدیوں کی بنتی بگڑتی کہانیاں خود پر گزرنے لگتی ہیں۔ مجلسِ اقبال ایسے ہی دریچوں سے بچوں کو آشنا کروانے 26 اکتوبر کو قلعہ روہتاس لے گئی۔ گاتے، مسکراتے لاہور سے جہلم کی طرف روانہ ہوئے مگر حقیقت میں یہ سفر اکیسویں صدی سے سولہویں صدی کی طرف تھا۔ صدیوں کی داستان کو نئے سرے سے یوں لکھا

Read more

خیرا گلی کے محل میں ایک رات: چون برس قبل کی سیاحت

پشاور ہم پہلی بار آئے تھے۔ زمانہ وہ تھا کہ ابھی قابل دید مقامات کا اتنا تصور ہی نہ تھا۔ نہ ہی دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کا کسی کو پتہ تھا۔ بس قصہ خوانی بازار، چپل کباب اور لنڈی کوتل کے دور کے سفر کی بجائے باڑہ مارکیٹ شہرت پکڑ رہی تھی اور عزیزوں سے ملاقات کے علاوہ خواتین کی یہ واحد دلچسپی تھی۔ اور یہاں بعد دوپہر جانے کا پروگرام تھا۔ ناشتہ کے بعد ہم تو

Read more

سموگ میں ڈوبا لاہور

گزشتہ ہفتے جمعرات سے اتوار تک تین راتیں اور چار دن لاہور میں رہا ہوں۔ میری بہن کی بیٹی کی شادی تھی۔ اپنے خاندان کا بڑا ہونے کی وجہ سے میری اس شادی سے متعلق ہر تقریب میں شرکت لازمی تھی۔ میرے دیرینہ قاری اگرچہ اس حقیقت سے اب تک بخوبی آگاہ ہوچکے ہیں کہ میں گزشتہ کئی برسوں سے لاہور جانے سے گھبراتا ہوں۔ بارہ دروازوں کے اندر بسے میرے بچپن کا شہر اب نودولتیوں سے مختص ثقافت کی

Read more

نیلام گھر۔ طارق عزیز شو، بزم طارق عزیز

طارق عزیز اور ان کا ذہنی آزمائش کا پروگرام نیلام گھر لازم ملزوم بن گئے ہیں، جب ایک کا تذکرہ ہو گا تو دوسرے کا بھی تذکرہ ہونا لازم ہے۔ 49 برس پہلے تخلیق کیے گئے نیلام گھر کا احوال ماضی کے دریچوں سے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے زیادہ طویل المدتی ذہنی آزمائش اور گفتگو کا پروگرام جو جنوب مشرقی ایشیاء میں ٹی وی پر نشر ہونے والا سب سے مقبول ترین اور اولین شو تھا۔ اس پروگرام

Read more

یہ کار محبت ہے، یہ ہوتا ہی رہے گا

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ کوئی شخص آپ کو بعد میں کہیں جاکر ملا ہو مگر پہلے سے اس کی محبت آپ کے دل میں ڈال دی گئی ہو، اور یوں لگے جیسے ہم تو ازل سے ایک دوسرے کے قریب تھے۔ کسی اور کے ساتھ ایسا ہوا ہو، نہ ہوا ہو، میرے ساتھ ہو چکا۔ میں لائلپور کی زرعی یونیورسٹی میں پڑھ رہا تھا اور گاہے گاہے لاہور گھوم آتا تھا۔ وہیں لاہور کی کسی

Read more

آئینی ترمیم، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کا کردار

بالآخر حکومت نے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے چار روز قبل 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرا لی پارلیمانی تاریخ میں ”ناممکن“ کو ممکن بنا دیا گیا۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کچھ نامعلوم قوتوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے تو آئینی ترمیم کو قبولیت کا درجہ دلانے میں مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ آئینی ترمیم کی منظوری میں نواز شریف کا کردار تو

Read more

پاکستانی سیاست میں خواتین کا موثر کردار

عمران خان اور ان کا خاندان وطن اور ہم وطنوں کے ساتھ محبت کا وہ قرض چکا رہا ہے جو انہوں نے لیا بھی نہیں، دوران قید کپتان کے کردار نے انہیں ان کی ہم عصر سیاسی قیادت میں مزید ممتاز کر دیا۔ عمران خان کی طرح ان کی بہنیں بھی نڈر اور بہادر ہوں گی اس کا کسی کو اندازہ تک نہیں تھا۔ عمران خان جس روز سے جیل میں قید ہیں اس دن سے ان کی بہنیں اپنے

Read more

سوشل میڈیا پر افواہ سازی اور سادہ لوح عوام

سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا نے ابلاغ کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ ہر طرح کی معلومات کو برق رفتاری سے بے شمار مخاطبین تک پہنچانا سوشل میڈیا کا خاصہ ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت عوام کو حالات حاضرہ سے آگاہی اور رونما ہونے والے واقعات پر اظہار رائے کے بہترین مواقع میسر آئے ہیں۔ متعدد ایسے مسائل جو روایتی میڈیا سے اوجھل رہے لیکن سوشل میڈیا پر اس قدر اجاگر ہوئے کہ متعلقہ ادارے ان کو حل کرنے

Read more

داستان بابت سفر از لکسمبرگ تا اوسلو اور نیازی بس سروس

جب میں پاکستان سے لکسمبرگ پہنچا تو ناروے سے ڈاکٹر افضل سعید کا فون آیا کہ آپ ناروے میرے پاس کب آرہے ہیں۔ میں نے حسبِ عادت ہوں ہاں کر کے بات کو ٹالنے کی کوشش کی جب مجھے یہاں آئے ہوئے تقریباً ایک ماہ کا عرصہ گزر گیا تو اس نے دوبارہ رابطہ کیا بلکہ مجھے لکسمبرگ سے ناروے کے لیے لکسمبرگ ائر لائن کا ٹکٹ بھجوا دیا تاکہ میرے لیے کوئی حجت باقی نہ رہے۔ اب وہاں جانے

Read more

قاضی فائز عیسیٰ: جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

قیام پاکستان کے بعد ابتدائی سالوں میں، عدلیہ نے قانونی روایات نبھائیں تاہم سیاسی عدم استحکام میں عدلیہ کا کردار سیاسی اتھل پتھل اور ایسی قانونی تشریحات سے عبارت ہوا جو پس پردہ دباؤ اور باہمی تال میل سے کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ تمیز الدین ( 1954 ء) کیس اہم موڑ تھا جب عدلیہ نے، مقتدرہ کے دباؤ پر پہلی آئین ساز اسمبلی کی برخاستگی درست قرار دی۔ ”نظریہ ضرورت“ فوجی بغاوتوں کی قانونی حیثیت اور سول حکومتوں پر

Read more

قاضی فائز عیسیٰ حقیقت کے آئینے میں

ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر افراط اور تفریط کا شکار ہے۔ ہم یا تو کسی کو اس حد تک پسند کرتے ہیں کہ اس کے ہر غلط کام کو اس کا اچھا کام قرار دیتے ہیں یا ہم کسی کو اس حد تک ناپسند کرتے ہیں کہ اس کے اچھے سے اچھے کام کو بھی دنیا کا سب سے بڑا غلط کام قرار دے دیتے ہیں۔ ہم یا تو افراط کا شکار رہتے ہیں یا پھر تفریط کا لیکن مجال

Read more

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی تاریخ کے صفحات پر

سینٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد منگل کو پارلیمانی کمیٹی نے سینئر ترین تین ججوں میں سے تیسرے نمبر پر موجود جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے نمبر پر جسٹس منیب اختر تھے۔ پارلیمانی کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں حکومتی جماعتوں مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی

Read more

اور اب 27 ویں آئینی ترمیم

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ چھبیسویں ترمیم کامیابی سے منظور کرانے کے بعد اب دونوں پارٹیوں نے صوبوں کے حقوق اور دیگر پہلوؤں کا احاطہ کرنے کے لیے 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر غور کیا ہے۔ البتہ اس موقع پر موجود وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ معاملہ خواہ

Read more

کوڑے کی حکومت اور ردی کے کباب

اخبار میں ملازمت کے دنوں میں دفتر کی طرف سے گھر میں روزانہ پانچ اخبار آتے تھے۔ یہ وہ دور تھا جب اردو اخبارات عام طور پہ سولہ سے بیس صفحات کے ہوتے تھے اور انگریزی اخبارات چوبیس یا اس سے زائد صفحات پہ مشتمل ہوتے تھے۔ اخبار کا سائز بھی آج کل کے اخبارات سے تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ چوڑا ہوتا تھا۔ یعنی آج کے اخبارات کے مقابلے میں اس وقت کا اخبار تقریباً ڈیڑھ گُنا زیادہ وزنی ہوتا

Read more

بر صغیر کا نوبل ایواڑ یافتہ عظیم شاعر رابندر ناتھ ٹیگور – دوسری قسط (2)

سلہٹ کی خوبصورت مستورہ نے انگریزی میں مجھے اس کا ترجمہ بتایا۔ بتایا کیا اچھی طرح سمجھایا پھر لہکتے ہوئے ایک اور گیت گایا۔ جودی تور ڈاک سنے کیو نہ آشے توبے ا یکلا چولو ایکلا چولو ایکلا چولو رے اس کا بھی مطلب سمجھا اور ساتھ ہی میں نے جانا کہ یہ ٹیگور کے گیت ہیں۔ یوں اِن تین ماہ میں مجھے بنگالی کی کچھ شد بد ہوہی گئی تھی۔ اب میری شامیں اکثر و بیشتر پوکھر کنارے گزرنے

Read more

شوارما، بریانی اور سندھ میں کتابوں کا عشق

معروف ٹی وی اداکار خالد انعم کی لاہور بک فیسٹیول میں کتاب کم اور شوارما اور بریانی زیادہ بکنے کے حوالے سی رکھی گئی پوسٹ آج کل سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ آج کل پاکستان میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم سے لے کر گلیوں، کوچوں اور گھروں حالانکہ بازاروں اور مختلف اداروں میں بھی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ایسی پیچیدہ حالات

Read more

کوریا کا چکن، بطخ اور پھر آکٹوپس – مکمل کالم

مجھے آج تک دو باتیں سمجھ نہیں آئیں۔ پہلی، جہاز کے سفر میں بے ضرر اشیا لے جانے کی ممانعت کیوں ہے، دوسری، ہوائی اڈوں پر ڈیوٹی فری شاپس کس مرض کی دوا ہیں۔ چھوٹی قینچی، سگرٹ لائٹر، پانی کی بوتل، اور اِس طرح کی بے شمار چیزیں آپ دستی سامان میں نہیں لے جا سکتے۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ اِن میں سے کون سی چیز جہاز کو اغوا کرنے میں کام آ سکتی ہے، بہت سوچا تو

Read more

ایم ڈی کیٹ کی بے ضابطگیاں: خوبصورت خواب کی بھیانک تعبیر

لاہور کی رہائشی نادیہ ایک محنتی اور ذہین طالبہ تھی، جس کا خواب ڈاکٹر بن کر اپنی والدہ کی طرح مریضوں کی خدمت کرنا تھا۔ اس نے ایف ایس سی کے امتحانات میں شاندار نمبرز حاصل کیے اور اب وہ ایم ڈی کیٹ کی تیاری میں مصروف تھی۔ نادیہ کے والدین نے اسے ایک مشہور اکیڈمی میں داخل کرایا، جس کی بھاری فیس ادا کی گئی۔ اکیڈمی نے وعدہ کیا کہ ان کی تیاری کا طریقہ کار بہترین ہے اور

Read more

میرؔ تقی میر: صاحب دیوان کی دیوانگی

ڈنمارک کے وجودی فلسفی سورن کرکیگارڈ نے ایک جگہ لکھا ہے، ”شاعر ایک ایسا دکھی انسان ہوتا ہے کہ جب وہ اپنے داخلی کرب کا اظہار کرتا ہے تو اس کے درد و غم شعر و نغمہ میں ڈھل جاتے ہیں“ ۔ میر تقی میرؔ کا شعر ہے خوش ہوں دیوانگیِ میرؔ سے سب کیا جنوں کر گیا شعور میں وہ! جب ہم میرؔ تقی میرؔ کی داستان حیات کا نفسیات کے آئینے میں مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں احساس

Read more

نئے چیف جسٹس کی تقرری: حق بحق دار رسید

کہتے ہیں ”تدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ“ انسان تدبیر کر رہا ہوتا ہے اور تقدیر ہنس رہی ہوتی ہے۔ سو موجودہ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی تقرری ”حق بحق دار رسید“ کے مصداق ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ ثاقب نثار نے بطور چیف جسٹس 2 سال میں ہائی کورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتیوں میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے پلان کے تحت جونئیر جسٹس منیب اختر کی جسٹس یحیی آفریدی

Read more

انسانی وقار اور جبر

پاکستان میں ایل جی بی ٹی (ہم جنس پرست، ہم جنس پرست، ابیلنگی، اور ٹرانس جینڈر) کمیونٹی کو ملک کی قدامت پسند سماجی اقدار اور اسلامی روایات میں جڑے قانونی ڈھانچے کی وجہ سے اہم سماجی، ثقافتی اور قانونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ پاکستان میں ایل جی بی ٹی کے حقوق کا مسئلہ بڑی حد تک ممنوع ہے، اور عوامی زندگی میں محدود مرئیت اور قبولیت کے ساتھ کمیونٹی کو اکثر پسماندہ اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

27 ؍اکتوبر ایک انتہائی سیاہ دِن

یہ آج سے 77 سال پہلے کی بات ہے جب تقسیمِ ہند کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں ڈوگرا رَاج کے مسلمانوں پر مظالم ہر حد عبور کرنے لگے، تب آزاد قبائل کے غیور مسلمان اپنے بھائیوں کو قتلِ عام سے محفوظ رکھنے کے لیے کشمیر کی حدود میں داخل ہونے پر مجبور ہو گئے تھے۔ بھارتی کابینہ کو کشمیر میں قبائلی یلغار کی اطلاع ملی، تو وہ مہاراجہ ہری سنگھ کی ایک پہلے سے آئی ہوئی درخواست پر

Read more

قاضی فائز عیسیٰ: متنازع مگر اصول پسند چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی جمعہ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ وہ گزشتہ سال ستمبر میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ تیرہ ماہ تک ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سربراہ کے طور پر کام کرنے کے بعد 25 اکتوبر اس عہدے پر ان کا آخری دن ہو گا۔ یوں ایک ایسے جج کا دور اپنے انجام کو پہنچے گا جو اپنے متعدد فیصلوں کی وجہ سے احترام کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے لیکن چند متنازعہ فیصلے

Read more

رواداری اور جدوجہد کی علامت: سندھو نواز گھانگرو!

سندو نواز گھانگرو جو لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹ (این سی اے ) سے فلم سازی میں گریجوئیٹ کیا۔ جو گزشتہ کتنے عرصے سے عوامی مسائل کے خاطر عملی طور پر سیاست کر رہی ہے۔ سندھو نے ایمانداری اور خلوص کے ساتھ قومی اور عوامی مقاصد کے لیے سماجی کاموں اور سیاست میں پاؤں رکھا۔ سندھو کا کام مقامی کمیونٹیز اور ان کے مسائل پر محیط ہے۔ جس کا کنڈیارو سے تعلق ہے، جو حیدرآباد سندھ میں مقیم ہے۔

Read more

’میں عجیب ہوں‘: ایک منفرد آپ بیتی

محمد عجیب سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات چند سال پہلے برطانیہ کے علاقہ یارکشائر میں منعقدہ ایک تقریب میں ہوئی تھی۔ اتنے بڑے سیاسی عہدے پر براجمان رہنے کے باوجود وہ مجھے انتہائی سادہ سے انسان لگے۔ تقریب میں ان کی مدلل اور پُرمغز گفتگو سن کر اُن کی شخصیت کے کچھ پرت وا ہوئے۔ کچھ عرصہ بعد جب میں نے اُن پر لکھے جانے والی کتاب ”Muhammad Ajeeb۔ Rising above the ordinariness“ کا اردو میں ترجمہ کرنے کا بیڑا

Read more

پاکستان اور طلبا

تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پسماندگی سے نکالنے میں پڑھے لکھے طبقے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، یعنی طلبا کا کردار، کیونکہ طلبا ہی وہ طاقت ہیں جنہوں نے اپنے قلم اور علم کے ذریعے اپنی طاقت کو بروئے کار لایا۔ دنیا کی ترقی یافتہ قومیں اور ممالک اپنے معاشرے کی ترقی، استحکام اور امن کے لیے اپنے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے خصوصی اقدامات کرتے ہیں، کیونکہ نوجوان اگر راہ راست

Read more

تحریک انصاف کی جسٹس منصور علی شاہ سے ”محبت“ کا انجام

رات بے خوابی میں کروٹیں لیتے گزری ہے۔ ممکن ہوتا تو کالم لکھنے سے گریز کرتا۔ یوں مگر کام چوری ہو جاتی۔ قلم اٹھاتے ہی لیکن منیر نیازی کا ایک شعر یاد آیا ہے۔ بے خوابی کی وجہ سے ماﺅف ہوئے ذہن سے اگر ایک آدھ لفظ مذکورہ شعر میں آگے پیچھے ہوجائے تو معاف کردیجئے گا۔ بہرحال جو شعر ذہن میں آیا ہے وہ ہر اس شخص کے مرجانے کا اعلان کرتا ہے ”میں جس سے پیار کرتا ہوں۔“

Read more

اسلم انصاری: وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ہونے سے ہم خود کومعتبر سمجھتے ہیں۔ وہ مسلسل کام کرتے ہیں، انتھک محنت کرتے ہیں۔ وہ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے ہیں۔ وہ اپنی شہرت کے لیے کسی ادبی مرکز کے محتاج نہیں ہوتے ہوتے۔ کسی بڑے شہر میں ہجرت کرنے کی بجائے اپنی دھرتی اور اپنی جنم بھومی کو اپنا مسکن اور اپنی پہچان

Read more

سول میں تصورِ جاناں (مکمل کالم)

ایک منٹ کے لیے فرض کریں کہ پاکستان میں معجزہ رونما ہو گیا ہے اور وہ معجزہ یہ ہے کہ حکمران اشرافیہ کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک اِس طرح نہیں چل سکتا لہذا انہوں نے اللے تللے اور عیاشیاں ختم کردی ہیں، قانون کی آڑ میں حاصل کردہ مراعات سے دستبردار ہو گئی ہے اور معاشی پالیسیوں کا تعین یوں کر دیا ہے کہ صرف قومی مفاد پیشِ نظر ہے۔ اسی معجزے کے سبب تمام اسٹیک ہولڈرز نے

Read more

سیول میں تصورِ جاناں – مکمل کالم

ایک منٹ کے لیے فرض کریں کہ پاکستان میں معجزہ رونما ہو گیا ہے اور وہ معجزہ یہ ہے کہ حکمران اشرافیہ کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک اِس طرح نہیں چل سکتا لہذا انہوں نے اللے تللے اور عیاشیاں ختم کردی ہیں، قانون کی آڑ میں حاصل کردہ مراعات سے دستبردار ہو گئی ہے اور معاشی پالیسیوں کا تعین یوں کر دیا ہے کہ صرف قومی مفاد پیشِ نظر ہے۔ اسی معجزے کے سبب تمام اسٹیک ہولڈرز نے

Read more

اپنے عظیم استاد جناب اسلم انصاری کی یاد میں

یہ سال 1991 کی بات ہے، میں نے گورنمنٹ ہائی اسکول خانیوال سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد اپنے دوستوں ارشد اور اشفاق کی دیکھا دیکھی گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان میں داخلے کے لیے درخواست دے دی۔ ان دنوں یہ کالج جس کا اصل نام ایمرسن کالج ہے، گورنمنٹ کالج لاہور کے بعد پنجاب کا دوسرا بڑا کالج سمجھا جاتا تھا۔ اس کے میرٹ پر آنا ان دنوں بہت مشکل ہوا کرتا تھا، اور داخلہ لینے والے

Read more

لاہور کاربن اور سموگ نیوٹرل سٹی؟

لاہور شہر میں پانچوں سیزن (موسم) سموگ شروع ہوا چاہتا ہے۔ جب ہم اپنی جدید تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو لاہور اور دہلی کی علاقائی بیلٹ ہمیں دنیا بھر میں سب سے زیادہ آلودہ نظر آتی ہے۔ یہ سب کیوں کب اور کیسے ہوا۔ یہ کہانی پھر سہی۔ لیکن آج ذکر کرنا ہے لاہور میں کی جانے والی شجر کاری کا۔ ہم یعنی میں اور چند درجن مزید لاہور کنوزویشن سوسائٹی کے ممبرز نے گُذشتہ ایک دہائی سے زائد

Read more

جنوبی پنجاب کی ترقی کا سیاسی بیانیہ

عمومی طور پر پنجاب کی ترقی کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں ایک مثالی، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد پر بہتر صوبہ قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن جب ہم پنجاب کے حصہ جنوبی پنجاب کی ترقی پر نظر ڈالتے ہیں یا اس کا سیاسی، سماجی، انتظامی اور معاشی تجزیہ کرتے ہیں تو اس کی مجموعی صورتحال پورے صوبہ کے مقابلے میں کمزور نظر آتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ چاروں صوبوں میں ایک بڑا صوبہ ہونے کے باوجود جنوبی

Read more

پنجاب کالج کا واقعہ اگر سچ بھی ہوتا تو آپ کیا کر لیتے؟

ان دنوں فیس بک پہ پنجاب گروپ آف کالجز میں ہونے والے واقعہ کو لے کر کافی واویلا مچا ہوا ہے، اس پر عوام الناس کی رائے منقسم ہے، ایک گروہ کا ماننا ہے کہ یہ سارا واقعہ جھوٹا ہے، جبکہ دوسرا گروہ اسے سچا کہتا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ مذکورہ کالج کا مالک طاقتور آدمی ہے اور حکومتی ایوانوں میں کافی اثر و رسوخ ہے، لیکن حقیقت کیا ہے کوئی نہیں جانتا۔ میں ذاتی طور پر

Read more

نواز شریف دل برداشتہ کیوں ہیں؟

ہندوستان کا بٹوارا انسانی تاریخ میں ایک منفرد تجربہ ہے۔ زمانہ امن میں شاید ہی کہیں ایسا ہوا ہو کہ چند مہینوں کے اندر ایک کروڑ سے زائد انسانوں کو مجبوراً نقل مکانی کرنا پڑی۔ اس افراتفری میں مرنے والوں اور بچھڑنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے دس لاکھ تک رہی۔ اس خونچکاں انسانی المیے میں ہر گھرانے کی اپنی ایک داستان تھی اور ہر فرد کی ایک کہانی تھی۔ میرے بچپن تک اس اکھاڑ پچھاڑ کے معاشی اور

Read more

انڈیا کے جارحانہ بحری عزائم اور پاکستان

مغل شہنشاہ اکبر نے 1594 اور 1596 میں لاہور میں دو بحری جہاز تیار کروائے تھے۔ یہ لاہور پر وہ ہی دور تھا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی کے کیپٹن ہاکنز کے ساتھ انڈیا آئے تاجر ولیم فنچ نے کہا تھا کہ لاہور مشرق کا سب سے عظیم شہر ہے۔ اکبر کے متعلق تو یہ خیال ہے کہ دکن کی مہم 1598 کے سبب سے وہ لاہور میں جہاز سازی کی صنعت کو قائم نہ رکھ سکا مگر پاکستان میں

Read more

انار کلی لاہور کی داستان

انارکلی بازار کا شمار لاہور کے قدیم ترین اور مشہور ترین بازاروں میں ہوتا ہے، اور اس کا نام بھی ایک ایسی داستان سے جڑا ہوا ہے جس نے صدیوں سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائے رکھی ہے۔ انارکلی بازار کا نام شہنشاہ اکبر کے دور کی ایک معروف داستانی شخصیت انارکلی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ روایت کے مطابق انارکلی، جو شہنشاہ اکبر کے دربار کی ایک رقاصہ تھی، شہزادہ سلیم (جو بعد میں شہنشاہ جہانگیر بنے

Read more

عمران خان کی پی ٹی آئی اور بھارتی پی ٹی آئی میں فرق؟

جب 90 ء کی دہائی کے آغاز تک کوئی کہتا تھا کہ پی ٹی آئی نے یہ بات کہی ہے تو فوراً سمجھ میں آ جاتا تھا کہ ضرور پاکستان کے خلاف کچھ کہا سنا گیا ہو گا۔ اُس وقت پی ٹی آئی صرف بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مختصر نام کے طور پر پہچانی جاتی تھی۔ پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کا چھوٹا نام بھی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی اور پاکستان تحریک

Read more

پنجاب کالج

پنجاب کالج سے وابستگی کافی عرصہ سے ہے۔ میری تین بیٹیاں دو بھتیجیاں، ایک بھانجی اور بھانجا پنجاب کالج سے فارغ التحصیل ہوئے۔ ہمارا تجربہ اتنا شاندار تھا کہ ہم نے سب دوستوں کے بچوں کو پنجاب کالج ہی بھیجنا شروع کر دیا۔ میں پچھلے تیس سال سے پڑھانے سے وابستہ ہوں۔ میں زندگی میں گورنمنٹ کالج لاہور سے بہت زیادہ متاثر ہوں۔ کئی دہائیوں کی مسلسل محنت نے اس کالج کو عظیم بنایا۔ ایک جیسے معیار کے سینکڑوں کالجز

Read more

جاوید غامدی: لوٹ آئے ایران سے ہم نے دیکھ لیا توران

ہمارے علاقہ میں ایک روشن خیال قسم کے دانشور ہوا کرتے تھے، بڑے بزرگوں سے سنا ہے کہ جوانی میں بھرپور انقلابی ہوا کرتے تھے، نوجوانوں کو اپنی انقلابی باتوں سے متحرک کیے رکھتے، ان کو ایسا لگتا تھا کہ یہ سماج جلد تبدیل ہو گا اور یہاں شعور کا سکہ چلے گا۔ ساری زندگی کتابوں کی نذر ہو گئی، اسی حیاتیاتی چکرویو میں ازدواجی زندگی سے بے نیاز ہو گئے، شادی وغیرہ نہیں کی اور نہ ہی اپنی ذات

Read more

انجینئر وقار کی واٹر کٹ، ماحولیاتی آلودگی میں ہماری سنجیدگی اور کاربن کریڈٹ (2)

ترقی یافتہ ممالک گرین ہاؤس گیسوں (بالخصوص کاربن ڈائی آکسائیڈ) ، جلانے کے لئے لکڑی، کوئلہ، زمینی تیل اور قدرتی گیس سے 2010 سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ بعد میں انہوں نے 2015 میں ایک بار پھر پیرس معاہدہ بھی کیا۔ جس میں ہر سنجیدہ ملک نے اپنے لئے زیرو کاربن کا ہدف دوبارہ مقرر کر لیا۔ امریکہ اور یورپی ممالک تو 2050 کو اپنے لئے زیرو کاربن کا ہدف قرار دیتے ہیں جب کہ چین نے 2060 اور انڈیا

Read more

ابو کی یادیں

انسان اپنے تجسس یا شوق کی خاطر مشکل سے مشکل کام بھی کر گزرتا ہے۔ یہ انکشاف مجھ پر اُس رات دو بجے اُٹھ کر ہوا۔ تجسس مجھے تھا اور شوق میرے ابو کا، یعنی ”مچھلی کا شکار!“ صرف تجسس اور شوق ہی ایسی تحریک ہو سکتی ہے جو جاڑے کی سرد راتوں میں کسی کو گرم گرم بستر چھوڑ دینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ چنانچہ دسمبر کی اس رات میں دھندلی سڑک پر نہر کنارے موٹر سائیکل پہ

Read more

ڈاکٹر ابرار احمد اور سیربین

( ”اوڈیسی: نظم کی دنیا“ میں جب ابرار احمد کو ”معاصر نظم کا جمال“ کہا گیا تو مجھے اس کا تین سال پہلے محض 67 برس کی عمر میں بچھڑنا یاد آ گیا۔ 1954 ء میں جڑانوالہ پیدا ہونے والے ابرار احمد نے ایک شاعر کی حیثیت سے تب ہی شہرت پالی تھی جب وہ ملتان کے نشتر میڈیکل کالج سے ایم بی بی بی ایس کر رہے تھے۔ لاہور میں مقیم ہوئے تو ان کی شاعرانہ شناخت مستحکم ہوتی

Read more

الوداع، ڈاکٹر ذاکر نائیک

بچپن ہی سے سنتے آئے ہیں کہ جو شخص جتنا زیادہ بولے گا اتنی ہی غلطیاں کرے گا اور وہ اتنا ہی متنازعہ ہو گا۔ یہ مقولہ 5 اکتوبر 2024 کو حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر خوب صادق آتا ہے۔ اس دورے کا ایک ہی مقصد نظر آتا ہے کہ حکومت کو ذاکر نائیک اور ذاکر نائیک کو حکومت پاکستان کی ضرورت تھی اس لیے وہ اپنی اور حکومت پاکستان

Read more

جھوٹ کا چلن: کہ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

2016 ءکے اختتام پر آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل ہونے والے اس لفظ ”پوسٹ ٹروتھ“  کو ”ورڈ آف دی ائر“ قرار دیا گیا۔ ایک افسانہ تراشنا اور پھر اسے واقعہ بنا کر پیش کرنا ’پوسٹ ٹروتھ‘ کہلاتا ہے یعنی حقائق اور دلائل پس پشت ڈال کر وقتی ہیجان میں جذبات کی بنیاد پر فیصلے کرنا یعنی سچ ابھی جوتے ہی پہن رہا ہو اور جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگا کر واپس آ جائے۔ پروین شاکر کا یہ شعر میں سچ

Read more

بچو! الوداع

میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ لفظ ”الوداع“ تعلق ٹوٹ جانے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے یا ایسے تعلق کے معنوں میں جس کی تاثیر تو ہوتی ہے مگر تصویر موجود نہیں ہوا کرتی۔ میرے لیے یہ ایسے معمے کی بات تھی جسے میں کبھی حل نہ کر پایا۔ ادب کا طالب علم ہونے کے ناتے، مجھ پر لازم تھا کہ اس سوال کو حل کرنے کی جستجو کرتا مگر کوئی ایسا طریقہ میسر نہ آیا کہ جس کے

Read more

بھوپال کی تانیا، کمالا حارث اور ہان کانگ

تانیا کا گھرانا بھوپال کا گھرانا ہے۔ تعلیم یافتہ، بین الاقوامی واسطے داریاں، خوشحال اور بے حد شائستہ اور کشادہ طبع۔ چھوٹے بڑے سب کے سب گفتگو اور چال چلن دونوں میں لیے دیے رہنے والے۔ اپنا دور پرے کا تعلق سیف علی خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے بھی جوڑتے ہین۔ ان کے ہاں کیسری رنگ جو زردے زعفران کا رنگ ہے اسے بھوپال والیاں ترئیا کلر کہتی ہیں۔ راجھستان جہاں اس کی ٹھمری کیسریو بالم آؤ پدھارو (تشریف)

Read more

نگاہ دگر کی روشنی (نظمیں)

کوثر جمال کو میں اس وقت سے جانتا ہوں جب میرے اور ان کے افسانے محترمہ کشور ناہید کے ”ماہ نو“ میں شائع ہوتے تھے۔ پھر وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے چین چلی گئیں اور ہمیں افسانوں کی کتاب ”چینی منگولوں کے شہر میں“ سے نوازا۔ میں انہیں بحیثیت افسانہ نگار ہی جانتا تھا اور ان کی افسانہ نگاری کا معترف بھی تھا لیکن کرونا کے دوران جب ساری دنیا آن لائن ہونے پر مجبور ہو گئی تو مجھے کوثر

Read more

اور میلہ کرسال بھی نہ بچ سکا

جب 1965 کی جنگ اپنے عروج پر تھی اور بھارتی طیارے پاکستانی سرزمین پر بم پھینک رہے تھے، چکوال کا تاریخی ثقافتی میلہ ”میلہ کرسال“ بلا روک ٹوک جاری رہا۔ ستمبر 1998 میں جماعت اسلامی کی نرسری سے اٹھی غازیانِ ملت کی تنظیم ”پاسبان“ کے مجاہدوں نے کرسال میلے پر یلغار کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر رقص و موسیقی کی کوئی تقریب ہوئی تو پھر معاملات پاسبانیوں کے ہاتھ میں ہوں گے۔ کرسال میں غازیانِ ملت کے لشکر کے

Read more

ملکی حالات اور دوسری ہجرت

میں نے ہجرت کا بیج کیا بویا پاؤں جڑ سے اکھڑ گِئے میرے تاریخ انسانی میں ہجرت کوئی نئی بات نہیں یہ عمل مختلف محرکات کی بنا پر ازل سے ہوتا آیا اور آئندہ بھی جاری رہے گا۔ اس کے عوامل معاشی۔ سماجی۔ سیاسی یا کچھ اور بھی ہوسکتے ہیں۔ ہجرت انسان ہی نہیں پرندے اور مختلف جانور بھی موسم کی تبدیلی اور خوراک کی تلاش کے لیے کرتے ہیں۔ اسی میں ان کی بقا ہے۔ لفظ خانہ بدوش جس

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کروڑوں لوگ کیسے مسلمان کیے

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے کروڑوں لوگوں کو مشرف با اسلام کیا۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر سوائے قائد اعظم، علامہ اقبال اور مفتی منیب الرحمٰن کے باقی سب لوگ خوش ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے یہ شاندار کامیابی اسلام پر اپنے کامل یقین، اعلی اخلاق اور کامیاب ڈرامہ بازی کے زور پر حاصل کی ہے۔ ابھی کی مثال لے لیجیے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان میں کچھ مزید اسلام پھیلانے کی خاطر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سرکاری دعوت قبول

Read more

ہراسمنٹ کے خلاف اعلان جنگ

دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف انفرادی زندگیوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے معاشرے کی بنیادوں کو بھی ہلا دیتا ہے۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جو جسمانی اور ذہنی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے، اور متاثرہ خواتین کی زندگیوں میں خوف، شرم، اور عدم تحفظ کی فضا قائم کرتا ہے۔ جنسی زیادتی کے واقعات کا بڑھتا ہوا گراف، خواتین کے حقوق کی پاسداری اور سماجی

Read more

کابل کی پنجاب سے دشمنی رؤف کلاسرہ کی زبانی

رؤف کلاسرا نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اس کی جماعت کی طرف سے پنجاب پہ چڑھائی کو افغانستان اور سنٹرل ایشیا سے آنے والے حملہ آوروں سے تعبیر کیا ہے۔ اس پہ موصوف کالم نگار نے سابق وزیر اعظم (جس کی شخصیت اور حکومت کے وہ ماضی میں ہمیشہ بڑے

Read more

مکھوٹا: نجیبہ عارف کا طلسم کدہ

”مکھوٹا“ نجیبہ عارف کا حال ہی میں چھپنے والا 128 صفحات کا ناول ہے۔ سلیم الرحمٰن کی خوبصورت شاعری اس کا دروازہ کھولتی ہے۔ چند سطور پر مشتمل انتساب کے بعد مصنف کے بارے میں جیسے خود اس کی اپنی تحریر کا ایک مختصر سا اقتباس پڑھنے کو ملتا ہے جس سے اس کی انفرادیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ کِس مزے کا ہے یہ ٹکڑا۔ ذرا پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔ سچ تو یہ ہے کہ مصنف کو ناول لکھنے

Read more

پاکستان میں ہونے والے احتجاج ملک کو نقصان کیسے پہنچاتے ہیں؟

پاکستان میں احتجاجی مظاہرے ایک عام سیاسی اور سماجی رویہ بن چکے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں احتجاج عوامی رائے اور حقوق کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ہونے والے احتجاجات اکثر ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ نقصان معاشرتی، سیاسی، اور اقتصادی سطح پر ظاہر ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان عوامل کا جائزہ لیں گے جن کی وجہ سے پاکستانی احتجاج ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ 1۔ پرتشدد احتجاج: عوامی اور

Read more

ایس سی او کانفرنس: اے آمدنت باعث آبادی ما

15، 16 اکتوبر 2024 کو ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ”شنگھائی تعاون تنظیم“ ( SCO) کی 25 ویں دو روزہ سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے۔ تقریباً تین عشروں بعد پاکستان میں عالمی نوعیت کا ایک بڑا ایونٹ ہے جو پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں KSE۔ 100 انڈیکس میں ڈالر کے لحاظ سے 27 فیصد اضافہ معاشی ترقی ملکی کرنسی کی استحکام، کم افراط زر

Read more

قائداعظم محمد علی جناح بطور عوامی رہنما

  قائداعظم محمد علی جناح کی عملی زندگی کے ابتدائی ایام ان کی تعلیم اور قانون کی پیشہ ورانہ تربیت سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہونے کے بعد ابتدائی تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی۔ بعد ازاں، 1892 میں محمد علی جناح نے انگلینڈ کا رخ کیا اور وہاں لنکنز اِن سے قانون کی تعلیم حاصل کی، اور 1896 میں بطور بیرسٹر اپنی تربیت مکمل کی۔ انگلینڈ سے واپسی پر محمد علی جناح

Read more

ریاست بمقابلہ شگفتہ کرن اور بلاسفیمی کے گروہ

اسلام آباد میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہینِ مذہب سے متعلق مواد شیئر کرنے پر خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے ملزمہ کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے خاتون کو پیکا ایکٹ کی سیکشن 11 کے تحت سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی

Read more

کراچی میں ’سندھ رواداری مارچ‘ پر پولیس تشدد

اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر ’سندھ رواداری مارچ‘ کے نام سے صوبے میں مذہبی انتہا پسندی اور پولیس گردی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا لیکن پولیس نے اس احتجاج میں شامل سول سوسائٹی کے لوگوں، فنکاروں، خواتین اور بچوں پر لاٹھی چارج کیا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے نام پر پولیس نے مظاہرین کو افسوسناک تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر موجود پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے صدر اسد اقبال بٹ کو گرفتار کرنے

Read more

غیر ملکی سرمایہ کاری یا فسانہ

ملک میں قائم مخلوط حکومت کے لیے 9 اکتوبر 2024 ایک اہم دن تھا جب سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری جناب خالد بن عبدالعزیز الفلح کی زیر قیادت 158 سعودی سرمایہ کاروں پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچا۔ حکومت وقت اس دورے کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ معاہدوں کی تشہیر کے لیے ایک منظم مہم کا آغاز کئی دنوں پہلے کر چکی تھی جہاں وہ اس دورے کو سعودی عرب کی جانب سے اپنی خود ساختہ کامیاب اقتصادی اور

Read more

ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر احتجاج اور تحریک انصاف

تحریک انصاف نے ایک ایسے موقع پر اسلام آباد کے ڈی گراؤنڈ میں ’غیرقانونی‘ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جس وقت شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہو گا۔ منگل کو منعقد ہونے والے اجلاس سے پہلے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ سوموار سے ہی شروع ہو رہا ہے۔ تاہم منگل کے روز ہی تحریک انصاف نے ڈی گراؤنڈ میں عمران خان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے کا اعلان بھی کیا

Read more

اک اور نوابزادہ نصر اللہ خان کی تلاش

نوابزادہ نصر اللہ خان کی وفات کے 21 سال بعد صدر آصف علی زرداری نے ان کی جمہوریت کے لئے خدمات کے اعتراف میں ”نشان امتیاز“ دینے کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات جاری کر دی ہیں سرکاری کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کو ”نشان امتیاز“ بعد از موت دیا جائے گا پچھلے 21 سال کے دوران کسی حکومت کو ”بابائے جمہوریت“ نوابزادہ نصر اللہ خان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دینے کا خیال نہیں آیا

Read more

 علی اکبر عباس :حروف ِتازہ عبارت ہوئے کناروں پر

یقین جانیے، وہ دن ایسے تھے کہ نئی کتاب کی آمد توجہ کھینچ لینے والی خبر ہو جایا کرتی تھی۔ ایسی خبر، جو کسی اخبار رسالے میں چھپنے کی محتاج نہ ہوتی، سینہ بہ سینہ بہت تیزی سے سفر کرتی اور محافل میں موضوع ہو جاتی۔ لگ بھگ پینتالیس چھیالیس سال پہلے میں فیصل آباد کے چوک گھنٹہ گھر کے قرب میں واقع محفل ہوٹل میں بیٹھا تھا، وہیں جہاں شام ڈھلے ریاض مجید، احسن زیدی، انور محمود خالد، افتخار

Read more

ایک قراردادِ غیر مقاصد

ایک فُل بٹہ فُل پروفیسر اپنے وائس چانسلر کے حضور حاضر ہوئے، تو ادب کی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار لا کر بولے، ”سر! آپ کی ٹائی بہت پیاری ہے، آپ پر بہت سُوٹ کر رہی ہے!“ وی سی صاحب حسبِ عادت بہت خوش ہوئے اور وی سی آفس میں داخل ہوتے ہی انٹرکام پر پی اے کو حکم کیا، باہر منتظر پروفیسر عبدالگپ پگنگف خان کو اندر بھیج دیجئے۔ پروفیسر ذی وقار نے گفت و شنید کی ابتدا

Read more

قیامت کب کی آ کر گزر گئی

صبح 6 بجے اٹھ کر خوشی خوشی سکول کے لئے تیار ہوئی، وین نے ہارن بجایا تو بھاگ کر وین میں بیٹھ کر سکول کی طرف روانہ ہو گئی۔ سب دوستوں سے ہنسی خوشی باتیں کرتے کرتے سکول کب آ گیا پتہ ہی نہیں چلا۔ صبح کے50 :8 بجے تھے، ابھی دن کا آغاز ہی ہوا تھا کہ اچانک سکول کی عمارت ہلنے لگی ایسا لگ رہا تھا جیسے زمین گول گول گھوم رہی ہے، دروازے کھڑکیاں زور زور سے

Read more

ایوب خان نے اسکندر مرزا کی چھٹی کیسے کروائی ؟

 مارشل لا حکومت کے تحت کام کرتے ہوئے کوئی تیرہ روز گزر گئے۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ایوب خان لاہور اور ڈھاکہ میں بہت بڑے عام جلسوں سے خطاب کر کے کراچی واپس آئے تھے۔ شام کو اعلان ہوا کہ اسکندر مرزا، جنہوں نے 56 کے آئین کے کچھ حصوں کو بحال کر دیا ہے، ایک نئی کابینہ تشکیل دے رہے ہیں جس کے وزیراعظم جنرل محمد ایوب خان ہوں گے، میں نے دفتر میں ایسوشی ایٹڈ پریس

Read more

ایسی ہوتی ہیں سیاسی جماعتیں؟

میں اتوار کے دِن یہ کالم لکھ رہا ہوں جو آپ منگل کو پڑھیں گے۔ عالم یہ ہے کہ گزشتہ چار روز سے اسلام آباد کی سڑکیں، گلیاں، بازار، منڈیاں، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند پڑے ہیں۔ مریض ہسپتالوں تک نہیں پہنچ پا رہے۔ مسافر ہوائی اڈوں تک نہیں جا سکتے۔ تازہ سبزیوں، پھلوں اور روزمرہ استعمال کی اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ دیہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں پر

Read more

سپورٹس مریم نواز حکومت کی ترجیح ہی نہیں

لاہور 1985 سے مسلم لیگ نون کا گڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی نے 2018 ءمیں لاہور میں اس گڑھ کو نقب لگا دی تھی جس کے بعد مسلم لیگ نون کو بہت محنت کرنا پڑی اور 2024 ءکے الیکشن میں نون لیگ نے اپنا گڑھ پھر مضبوط کر لیا اور لاہور سے کافی زیادہ سیٹیں جیت کر اپنی پوزیشن مضبوط بنالی اور تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی وزیراعلی ایک خاتون کو بنایا گیا جو کہ مسلم لیگ نون

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شامت کیوں آئی ہوئی ہے؟

اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان پر جائیں تو اس کی روشنی میں پاکستان ایک اسلامی معاشرہ نہیں، بس پاکستانی اس خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ وہ ایک اسلامی معاشرہ ہیں۔

Read more

چوہدری ظہور الہی کی 44 ویں برسی

27 فروری 1973 ء کو قومی اسمبلی کے ایوان میں (اس وقت سٹیٹ بنک بلڈنگ میں قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوتا تھا) میں 1973 ء کے آئین کے مسودہ پر پر بحث جاری تھی کونسل مسلم لیگ (جو اس وقت حقیقی معنوں میں قائد اعظم کی مسلم لیگ کی وارث تھی) کے سرکردہ رہنما چوہدری ظہور الہی دھواں دھار تقریر کر رہے تھے ان کا ساڑھے چار گھنٹے کا مسلسل خطاب یادگار تقریر تھی قومی اسمبلی میں حاجی سیف

Read more

ملازمہ

  ” میرا گھر کتنا خوب صورت ہے۔ مہنگے مہنگے برتن، اتنا بڑا اوون، جدید چولھا، ڈیپ فریزر، ائر کنڈیشنڈ ماحول یہ سارا کچن میرا گھر ہی تو ہے۔“ لاریب نے صاف ستھرے فرش پر بیٹھے بیٹھے سوچا۔ چونکہ اس کا زیادہ وقت کچن میں ہی گزرتا تھا۔ ” لاریب۔“ باہر سے اس کی مالکن نرگس شمیم کی آواز گونجی۔ ” جی ممی۔ آئی۔“ لاریب اسے ممی ہی کہتی تھی۔ جیسے دوسری تین بچیاں کہتی تھیں۔ اس کی وجہ یہ

Read more

سر سلیم اور سر خالد سعید، باقی سب خیریت

ملتان میں میرا پہلا سکول گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر تھا۔ نام تھا لٹل سکالرز سکول۔ گھر کی شفٹنگ کے دوران ایک مرتبہ پرانے ڈبے کھولے تو نرسری پریپ کے رزلٹ کارڈ نکلے۔ بچوں کی تعداد لکھی تھی 35۔ نیچے اپنی پوزیشن کے ڈبے میں دیکھا تو الحمدللہ وہاں بھی 35 ویں ہی لکھا پایا۔ مجھے خوشی ہوئی کہ شکر ہے میں بچپن سے ہی مستقل مزاج تھا۔ اس کے بعد بس پانچویں کلاس اور پھر فضائی میزبانی کا

Read more

پارٹ۔1 :کیلاش وادی کا حُسن اور کُچھ حسین یادیں

رات کے تقریباً دس بج رہے تھے اور مُجھے میرے ایک جرمن دوست کی کال آئی کہ ہم نے کل کیلاش جانا ہے کیلاشیوں کا چلم جوشی تہوار دیکھنے تو تم ساری بکنگ اور انتظامات کرو، ”ویڑے آئی جنج تے وینو کُڑی دے کن“ کے مصداق وطنِ عزیز کے لوگوں کا یہ رویہ کہ آخری وقت پہ ساری منصوبہ بندی تو اکثر دوستوں سے سُننے اور دیکھنے کو ملتی ہے لیکن ایک جرمن گورا یہ بات کہہ رہا ہے پھر

Read more

کمیونٹی سروس بطور قانونی سزا

کم خواتین کا نام اتنا نشیلا ہوتا ہے کہ اپنے نام ہی میں مے کدہ آباد کردے، اور بقول سیدنا ذہین شاہ تاجی کے مئے بن کر مے خانہ بن کر ہستی کا افسانہ بن جا RefaEli-Bar اسرائیل کی دگج اور دنیا میں نام چین ماڈل مانی جاتی تھیں۔ ریمپ پر چلتی تھیں تو گردشیں بدن کا طواف کرتی تھیں اور زمانے ٹھہر کے دیکھتے تھے۔ چند سال قبل علم ہوا کہ باقاعدگی سے آئی پی پی ز والوں کی

Read more

ایک گم شدہ ترک دوست

Edit بات کرتے کرتے اچانک ایمراہ خاموش ہو گیا اور کچھ سوچنے لگا۔ اسی اثنا میں اس نے اپنے بیگ سے ایک کتاب نکالی۔ یہ ایک لغت تھی، جرمن۔ ترک، ترک۔ جرمن ڈکشنری۔ ہم ٹی وی پر خبریں دیکھ رہے تھے۔ یہ کوئی ترک چینل تھا اور وہ میرے لیے خبروں کا انگریزی میں ترجمہ کر رہا تھا۔ انٹرنیٹ سے پہلے کے زمانے میں ریڈیو یا ٹی وی پہ چلنے والی خبریں ہی اطلاعات اور معلومات کا واحد ذریعہ ہوتی

Read more

بھکاری، خواجہ سرا، معدومیت سے دوچار سفید پوش طبقہ

گزشتہ چند دنوں کے دوران کچھ ”نفسیاتی صدمات“ کا سامنا کرنا پڑا جس سے طبیعت میں پندرہویں کے چاند کی لہروں جیسے جوار بھاٹا کی کیفیت پیدا ہوتی رہی (یورپ میں ایک نقطہ نظر پایا جاتا ہے کہ فُل مون چودہویں نہیں بلکہ پندرہویں کی رات کو وقوع پذیر ہوتا ہے )۔ خیر۔ بات دراصل یہ ہے کئی برس سے راقم کا معمول رہا کہ راہ چلتے بھکاریوں اور خواجہ سراؤں کو تھوڑے بہت پیسے دے کر اپنے لیے دعا

Read more

سلگتا ساحل: گوادر

بلوچستان میں بطور سیکرٹری زراعت میری تقرری مئی 2005 ء میں ہوئی۔ زراعت کے شعبہ میں ملکی سطح سے شروع کیے گئے کئی منصوبوں میں صوبہ بلوچستان بہت پیچھے تھا۔ سب سے اہم اصلاح آبپاشی کا پروگرام تھا۔ فنڈ موجود تھے لیکن زمین پر کام کی رفتار سست تھی۔ اس رفتار کو باقی صوبوں کے مساوی لانے کا مشن سونپا گیا تھا۔ بہت محنت درکار تھی۔ مقام شکر ہے کہ دن رات کی محنت سے ہم پانچ چھ ماہ میں

Read more

حکومت اور تحریک انصاف یکساں طور سے بدحواس

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی دو بہنوں سمیت تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ شہر کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے اور اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی میں موبائل سروس معطل ہے۔ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور بڑے جلوس کے ہمراہ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا اعلان ہے کہ وہ ہر قیمت پر ڈی گراؤنڈ پہنچیں گے کیوں کہ یہ ان

Read more

کل کا دن کیسا رہے گا

بھلے وقتوں کی بات ہے جب لاہور کی باقاعدہ سرحد دریائے راوی اور راوی کے پُل پہ مستقل پولیس کا ناکہ ہوتا تھا۔ اس وقت وہ نسل بھی جوان تھی جو اقبال پارک کو منٹو پارک کے نام سے جانتی اور پکارتی تھی۔ پھر وقت نے کروٹ بدلی اور بدلتے حالات نے حالت بھی بدل دی۔ شہر بھی پھیلنے لگے، بقول جنابِ پطرس پھر لاہور کے اردگرد بھی لاہور ہی ہونے لگا۔ دریائے راوی بڈھا دریا ہو گیا اور وہ

Read more

بیسویں صدی عیسوی کے تین اجتہادی کارنامے

یوں تو دنیا کی تاریخ لاکھوں کروڑوں سالوں پر محیط ہے لیکن جب سے انسان نے ہوش سنبھالا اور اپنی عقل و تدبر سے کام لینے لگا اور تہذیب و تمدن کی شروعات ہوئیں تو حضرت انسان کی اس شعوری اور تہذیبی تاریخ کا آغاز کم و بیش دس ہزار ( 10000 ) سال پہلے ہوا۔ انسانی تاریخ کا یہ دورانیہ بھی طوالت کے لحاظ سے کچھ کم نہیں ہے۔ ان دس ہزاریوں میں بنی نوع انسان نے کئی مرحلے

Read more

عوامی جلسوں میں ناکامی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مسلح بغاوت کی دھمکی

اسلام آباد اور لاہور میں عوامی جلسوں کی ناکامی اور عوام کی عدم دلچسپی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فتنہ انگیز ایجنڈے کو ناکام بنا دیا ہے۔ عوام کو بھڑکانے اور ملک میں بدامنی پھیلانے کی تمام کوششوں کے باوجود، پی ٹی آئی اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکی۔ اس ناکامی نے پی ٹی آئی اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کو واضح کیا ہے۔ ایک بار پھر، پی ٹی آئی کی قیادت نے احتجاج

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 22 : فیصلہ

”لیکن روح کا پھل محبت، خوشی، اطمینان، تحمل، مہربانی، نیکی، وفاداری، حلم، اور پرہیزگاری ہے۔ ان باتوں کے خلاف کوئی قانون نہیں۔“ گلتیوں 5 : 22۔ 23 اُس زمانے میں متوسط طبقے کے لوگوں کے بیشتر گھروں میں ڈرائنگ روم نام کا کوئی کمرہ نہیں ہوتا تھا جہاں مہمانوں کی خاطر و مدارت کی جا سکے۔ بزرگوں کے مہمانوں کے لیے گھر کے دروازے کے باہر ہی کرسیاں بچھا دی جاتیں اور وہیں چائے بسکٹ پہنچا دیے جاتے۔ اسکول جانے

Read more

پچاس کی دہائی کا پاک ٹی ہاؤس

سید راشد اشرف بے پناہ آدمی تھے۔ اردو ادب کے قبیلے میں کون ہے جو سید راشد اشرف کو نہیں جانتا۔ اور جو نہیں جانتا، اس کے جانے یا نہ جاننے سے کیا فرق پڑتا ہے کہ جون 1932 میں پیدا ہونے والے سید راشد اشرف تو مارچ 2023 سے وجود اور عدم سے ماورا اس پینگ کے ہلارے میں ہیں جہاں شفق رنگ بدلیوں میں اڑان بھرتے پرندے ان کی ہر آن بلائیں لیتے ہیں۔ ***       

Read more

تفصیلی فیصلہ: ہیجان خیز معجون مرکب!

سوال پُرانا ہی سہی مگر آج پوری شدّت سے اُٹھ کھڑا ہوا ہے اور جواب مانگتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ، راہِ راست سے بھٹکے تو عدالت اُس کی گرفت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے کسی بھی قانون کو اِس دلیل پر کالعدم قرار دے دیتی ہے کہ وہ آئین کے الفاظ یا روح سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اگر عدالت آئین و قانون کے واضح آرٹیکلز کی نفی کرے تو اُسے کون ٹھیک کرے گا؟ میں نے 12 جولائی 2024 کے عدالتی

Read more

توہین مذہب اور پاکستان

پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین کی جڑیں 19 ویں صدی کے برطانوی دور کے قوانین میں پیوست ہیں۔ 1860 میں، برطانوی حکومت نے برصغیر میں مذہبی جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیشِ نظر انڈین ضابطہ تعزیرات میں دفعہ 295، 296 اور 298 شامل کیں، جن کے تحت کسی عبادت گاہ کی بے حرمتی، مذہبی تقریبات میں خلل ڈالنا، یا مذہبی جذبات کو جان بوجھ کر مجروح کرنا جرم قرار دیا گیا۔ یہ قوانین کسی خاص مذہب تک محدود

Read more

جنوبی پنجاب کی دو یونیورسٹیاں

  دنیا کو ”ورلڈ یونیورسٹیاں“ درکار ہیں جو عملی مظاہرے کی دانش گاہیں ہوں اور تنقیدی سوچ کی آماج گاہیں ہوں۔ میں بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کو ایک دہائی سے آسیب کے سایوں میں دیکھ رہا ہوں، میں وائس چانسلر خواجہ علقمہ جیسی جہاندیدہ شخصیت اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان ”ثالثی“ پر بھی اترا۔ عبداللہ سنبل اس وقت سیکرٹری تھے اور ان کی شدید خواہش تھی علقمہ صاحب معاملات کو اصولی اور سیدھی ڈگر پر لے آئیں۔ ایک ملاقات

Read more

تحریک بحالی جمہوریت: ایم آر ڈی 1983 کے شہدا

آج سے چار دہائی قبل ملک میں جنرل ضیاالحق کی آمریت کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی اور مارشل لا کے خاتمے کے لئے ملک کی تقریباً ساری سیاسی جماعتوں نے "تحریک بحالی جمہوریت” "ایم آر ڈی” بنائی تھی۔ جو جدید پاکستان کی سب سے بڑی اور منظم جدوجہد تھی۔ جس کی با قاعدہ شروعات 14 اگست 1983 سے پورے ملک سے کی گئی۔ پہلے مرحلے میں سیاسی کارکنوں اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے اپنی گرفتاریاں پیش کر کے

Read more

جامعہ پنجاب اور سٹوڈنٹ یونین

جامعہ کی انتظامیہ سے ہمیں لاکھوں گلے ہوسکتے ہیں لیکن اس کی ہوا میں ہی طلبہ سیاست اور سیاسی محرکات پنہاں ہیں۔ اس کی مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام جیسے عظیم سائنسدان اور پاکستان کی تاریخ کا بد ترین آمر ضیا الحق بھی اسی جامعہ کی پیداوار ہیں۔ کل ہی دو سٹوڈنٹ یونینز، اسلامی جمعیت طلبہ اور بلوچ سٹوڈنٹ کونسل کے درمیان ایک نظریاتی لڑائی ہوئی تو سلیم ملک کی ہم سب پر شائع ایک تحریر

Read more

پاکستان کے لیے ایک سرسبز مستقبل: قابل تجدید توانائی

پاکستان، تیزی سے شہر کاری اور صنعت کاری سے نبرد آزما ملک، تیزی سے ماحولیاتی آلودگی کے اہم چیلنج کا سامنا کر رہا ہے۔ لاہور کا سموگ سے لدا آسمان، جو ایک بڑا صنعتی مرکز ہے، غیر چیک کیے جانے والے اخراج کے نتائج کی واضح یاد دہانی کا کام کرتا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ممالک میں سے ایک کے طور پر ، پاکستان کی ایک پائیدار مستقبل کی طرف منتقلی اس کی قابل تجدید توانائی

Read more

خوش نصیب موسیقار اختر اللہ دتّہ

فن و موسیقی سے پیار کرنے والے ای ایم آئی سے متعلق تنویر آفریدی اور پی ٹی وی کے پروڈیوسر قیصر امام نقی صاحبان سے علم ہوا کہ میرے پیارے دوست اختر اللہ دتہ کراچی میں علیل ہیں۔ تب سے میں اُن کے بیٹے علی سے رابطہ میں ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ انہیں صحت عطا فرمائے۔ آمین! اختر صاحب سے میری پہلی ملاقات مجھ کو پی ٹی وی کراچی کے شعبہ پروگرام میں آئے ابھی دو ہی ماہ ہوئے

Read more

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان

ان کے والد کا نام سیف اللہ الرحمٰن تھا، جو انگریزوں کے حامی تھے لیکن نوابزادہ نصر اللہ نے انگریز مخالف سیاست میں حصہ لیا۔ نواب زادہ نصر اللہ کے والد کو انگریزی حکومت نے گیارہ گاؤں دیے تھے اور انہیں نواب کا لقب بھی عطا کیا تھا۔ ان کے آبا و اجداد اٹھارہویں صدی عیسوی میں مظفرگڑھ میں آباد ہوئے۔ مظفر گڑھ سے بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے قصبہ میں نوابزادہ نصراللہ خان 13 نومبر 1916 کو پیدا

Read more

مشترکہ محبوبہ اور مولوی صاب

ہم سب پر یارِ مہرباں ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کا تازہ کالم ”میری دو کمزوریاں میٹھی چیزیں اور میٹھے لوگ“ پڑھا اور حسبِ سابق اوّلین فرصت میں پڑھا۔ ان کے کالم کا مرکزی موضوع ”شوگر“ یعنی ذیابیطس جیسا موذی مرض ہے جو دنیا بھر میں انسان کی جان کو آیا ہوا ہے۔ کالم میں اس تشویش ناک امر کا اعلان بھی ملتا ہے کہ ستّر برس کے ہمارے یہ نوجوان، فعال اور سرگرم لکھاری، دانش ور اور مفکر دوست بھی

Read more

ایک ’جلسے‘ پہ موقوف ہے گھر کی رونق

ایک شاعر نے زندگی اور موت کی کیفیات نہایت سادہ پیرائے میں بیان کی ہیں۔ ؎ زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب ؍ موت کیا ہے اِنہی اجزا کا پریشاں ہونا۔ آئین اور ضابطوں میں ڈھلے ہوئے معاشروں میں اُن لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے جو عناصر کے اندر ترتیب کو مستحکم رکھتے ہیں جبکہ ہماری سوسائٹی میں اُن افراد اَور جتھوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے جو اَجزا کو پریشان رکھنے میں بڑی مہارت

Read more

در در ٹھوکر کھاتا ڈاکٹر مبارک علی

ڈاکٹر مبارک علی ایک ایسے مؤرخ ہیں جس سے شناسائی سکول کے زمانے میں ہوئی۔ سکول میں ایک چھوٹی سی لائبریری، الماریوں میں بند کتابیں جو چیخ چیخ کر قاری کو پڑھنے کی دعوت دیتے تھے مگر ہمارے علاقے میں غیر نصابی کتابوں کو پڑھنے کا رواج نہ ہونے کی وجہ سے کبھی ان الماریوں کے تالے نہیں کھلتے تھے۔ پھر یوں ہوا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہو گئے۔ نواب بگٹی شہید کیے گئے۔ طلبہ تنظیموں کے انقلابی

Read more

خیبر پختونخوا کی تعلیم اور صحت: کیا حکومت اپنے عوام کو ناکام کر رہی ہے؟

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی حالت بدانتظامی کی ایک علامت بن چکی ہے۔ کرم میں قبائلی جھگڑوں سے لے کر مالم جبہ میں پرتشدد حملوں تک، جہاں ایک پولیس افسر ایک IED دھماکے میں شہید ہو گیا، خیبر پختونخوا کو عدم استحکام نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ صوبائی پولیس، جو کبھی ایک مضبوط ادارہ تھی، اب بے بس نظر آتی ہے، اور عوام کی حفاظت کی ذمہ داری اٹھانے والے کہیں دکھائی نہیں دیتے۔ لیکن یہ

Read more

فہیم جوزی: میں کوئی اور

مجھے لگتا ہے کہ اقبال فہیم جوزی رسومیات ِغزل سے اوب، اکتا کر یا عاجز ہو کر نئی نظم اور نثم کی طرف آئے تھے۔ جس زمانے میں انہوں نے یہ راستہ چنا، غزل سے کنی کاٹ کر نئی نظم کی طرف آ نکلنا یوں بھی فیشن میں تھا اور مجھے کہنے دیجئے کہ جن لوگوں نے اس فیشن کی بنا رکھی تھی ان میں ایک نام فہیم جوزی کا بھی تھا۔ اور وہ لگ بھگ ڈانٹ ڈپٹ کرتے یہ

Read more