پرویز مشرف نے بے نظیر کے قاتلوں بارے مخبری پر ”نو ایکشن“ کیوں لکھا؟

پاکستان پیپلز پارٹی ہر سال 27 دسمبر کو ملک گیر سطح پر اسی طرح اپنی پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت پر جلسے منعقد کر کے اپنی قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جس طرح ہر سال 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ 27 دسمبر 2021 ء کو بھی بے نظیر بھٹو کے 14 ویں یوم شہادت پر ان کے جائے شہادت پر پھول چڑھائے گئے

Read more

لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں والد کا کردار: ’میرے خوابوں کو حقیقت بنانے اور منزل تک پہنچنے کا راستہ میرے والد ہیں‘

ایک بیٹی کے خواب دیکھنے اور ان کو پورا کرنے کے لیے والد کی کیا اہمیت ہے یہ تو وہی بتا سکتی ہیں جن کے خوابوں پر پہلا پہرا ان کے گھر میں یہ کہہ کر ڈال دیا جاتا ہے کہ ’لوگ کیا کہیں گے‘ اور ’لڑکیاں تھوڑی نہ یہ کرتی ہیں۔‘

Read more

عشق وہ کار مسلسل ہے… راشد رحمن کی جدوجہد

دسمبر کے آغاز میں سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا اور دسمبر کے اواخر میں راشد رحمن کے بارے میں توصیف احمد خان کی لکھی ہوئی کتاب میرے سامنے آئی تو مجھے یوں لگا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توہین مذہب کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے اور اور اس قانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مجھے نہیں معلوم آج

Read more

شہید بینظیر بھٹو! مزاحمتی سیاست کا استعارہ

پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے ہی ریاستی وسائل، عوامی اختیارات پہ نا اہل سول اور ملٹری افسر شاہی قابض ہو گئی، پاکستان اسی کشمکش میں دولخت ہوا، مگر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اقتدار و اختیار کی بھوک ان کی ہوس کم نہ ہوئی، ان کے اس بھوک کے خلاف، سماجی نا انصافیوں کے خلاف، آئین کی بار بار پامالیوں کے خلاف، عوام کے حقوق پہ ڈاکوں کے خلاف، ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کی جدوجہد

Read more

ہم پر حکومت کون کرتا ہے؟

پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے بعد یہ بات آج تک سمجھ میں نہیں آ سکی کہ ریاست پاکستان کے اصل حکمران کون ہیں۔ بے شک پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہی تھے لیکن جس انداز میں ان کو شہید کیا گیا وہ اس بات کی جانب واضح اشارہ تھا کہ یہاں حکمرانی کے لائق وہی ہے جس کو دیکھنے کے لئے بصارت کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہے۔ لیاقت علی خان کے بعد تو

Read more

بینظیر بھٹو اور پاکستانی سیاست کی گنہگار عورتیں

مریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی

Read more

قومی سلامتی پالیسی 26-2022: کیا یہ واقعی پہلی قومی سلامتی پالیسی ہے؟

این ایس سی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ملک کی ’پہلی قومی سلامتی پالیسی 26-2022 کی منظوری دی ہے۔‘ اس پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں، معاشی سکیورٹی سے کیا مراد ہے اور سن 2014 میں مسلم لیگ نواز کے دور میں بننے والی قومی سلامتی پالیسی کے اہم پہلو کیا تھے؟

Read more

شیخ مجیب الرحمان: بنگلہ دیش کے بانی کا سحر، جمہوری اور آمرانہ رویہ کا امتزاج

بنگلہ دیش کی آزادی کی بات شیخ مجیب الرحمان کی شخصیت پر بات کیے بغیر نامکمل ہے، کیونکہ آزادی اور شیخ مجیب بنگلہ دیش کے حوالے سے لازم ملزوم ہیں۔

Read more

ڈیل یا ڈائیلاگ؟

ڈیل کی خبریں ایک بار پھر گردش میں ہیں۔کیا سیاسی جماعتیں اس بار کوئی بھی ڈیل کرنے کی بجائے ڈائیلاگ کو ترجیح دیں گی؟ خفیہ بات چیت کی بجائے معاملات منظر عام پر لائیں گی؟ اپنے ذاتی مفادات کو عوامی مفادات میں بدلیں گی؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

بےنظیر بھٹو: جوگرز جن کے ذریعے سابق وزیراعظم پر خودکش حملہ کرنے والے کا پتا لگایا گیا

حملہ آور بلال کو ساتھی نے مشورہ دیا کہ وہ اپنے جوگرز اتار لے کیونکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پتہ ہے کہ جہادی یہ جوتے استعمال کرتے ہیں۔

Read more

منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلے پر پابندی قابل مذمت

آزاد کشمیر حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ھے۔ منظور پشتین کشمیری قوم پرست تنظیم نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی دعوت پر 24 دسمبر کو کوٹلی آزاد کشمیر میں کنونشن میں شرکت کرنے جا رہے تھے۔ چند ماہ سے نام نہاد تحریک جوانان پاکستان آزاد کشمیر میں متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کر رہی ھے۔ اور بے بنیاد الزامات لگا رہی ھے۔ جس کی ویڈیوز سوشل

Read more

‘ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں سے ہے، ہماری ڈیل پاکستان کی عوام سے ہے’

بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’آج پاکستان میں جمہوریت بس نام کی رہ گئی ہے، نہ اس میں بولنے کی آزادی ہے، نہ جینے کی آزادی ہے، نہ سانس لینے کی آزادی ہے‘۔

Read more

بر صغیر کے جسم پر رستا ہوا زخم

چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ پاکستان نے انیس سو چوسٹھ میں اچانک مسئلہ کشمیر سکیورٹی کونسل کو ریفر کر دیا تھا۔  اس نئے قدم نے امریکا کو سخت ناراض کر دیا تھا۔ امریکی سفارتی حلقوں میں اس ناراضی کا کھلا اظہار بھی کر دیا گیا تھا۔    دوسری طرف دنیا کی دوسری بڑی سپرطاقت سوویت یونین کی طرف سے مخالفت اور ویٹو کا خطرہ  بھی موجود تھا، چونکہ سویت یونین ابھی تک مسئلہ کشمیر کو برصغیر میں سامراجی مداخلت قرار دینے کی

Read more

عہد ساز شخصیت: دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو

دنیا میں آئے دن سانحات رونما ہوتے رہتے ہیں،کچھ وقت اور حالات کی گرد میں زہن انسانی سے محوہوجاتے ہیں اور کچھ اپنی یادوں کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جن کو بھلانا بھی چاہیں تو نہیں بھلاسکتے انہی سانحات میں سے ایک سانحہ 27دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈ ی میں پیش آیا۔جب دنیائے اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو جلسہ عام سے خطاب کے فوراً بعد ملک

Read more

صلہ شہید کیا ہے؟

یہ تذکرہ ہے ان شہیدوں کا ،جنہوں نے اپنے خون سے گلزار وطن کی آبیاری کی،انہیں زندگی سے پیارتھا لیکن جمہوریت کے عشق میں کبھی سولی چڑھے تو کبھی سرعام سڑکوں پر قتل ہوئے ۔ یہ داستان ہے ان وفاداروں ،جانثاروں اور تمہارے پیاروں کی جن کی زندگیاں بھی حسین تھیں اور موت بھی شہادت۔ان کے چہرے  روشن تھے اور ان کی قبروں پر ہمیشہ چراغ جلتے ہیں۔محبتوں کے ،عقیدتوں کے،قربتوں کے،جرأتوں کے۔ سننے والیں سنیں،کہ بھٹو ازم کسی خاندان

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

بھٹو کی بیٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو جنہیں عام طور پر قائد عوام بھی کہا جاتا ہے،ان کے ہاں اکیس جون انیس سو تریپن میں پنکی بینظیر بھٹو کی ولادت ہوئی۔پنکی نے اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم حاصل کی اور اپنے والد سے بے پناہ محبت کے باعث وہ اپنے والد کی سیاست پر گہری نظر رکھتی تھی۔ انیس سو ستہتر میں تعلیم کے مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میں گہری نظر رکھنا شروع

Read more

دسمبر ہر سال آیا کرے گا

نجانے دسمبر کا مہینہ ہر سال اپنے ساتھ سرد موسم کی ٹھنڈی آہیں اور تلخ یادیں لے کر کیوں چلا آتا ہے، کاش 2007 کا دسمبر نہ آتا یا پھر 2007 کے بعد آنے والے سال دسمبر کے بغیر ہی گزر جاتے تو پاکستان کے ان 80 فیصد محکوم و مجبور و مقہور عوام کو ہر سال اپنی کم مائیگی کا احساس نہ ہوتا، بار بار اپنی بے بسی کو یاد کر کے چپ رہنے کا زہر نہ پینا پڑتا،

Read more

رسالہ الاعتصام کا انکشاف: ابو نائل کے تین بھیانک جھوٹ

پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی 1953 میں پنجاب اور خاص طور پر لاہور مذہبی فسادات کی زد میں آ گیا۔یہ فسادات احمدیوں کے خلاف برپا کئے گئے تھے اور مارچ کے آغاز میں لاہور میں مارشل لاء لگادیا گیا۔ تقسیم ہند کے فسادات کے بعد پاکستان میں ہونے والے یہ پہلے مذہبی فسادات تھے۔ پہلی مرتبہ بلوائیوں نے پولیس افسران کو اغوا اور شہید کیا۔اور پہلی مرتبہ پاکستان میں مارشل لاء لگا گو کہ یہ مارشل لاء محدود

Read more

’محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت‘: رحمٰن ملک کے اہم انکشافات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک نے اپنی کتاب ’محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت‘ میں محترمہ کی شہادت سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک نے اپنی کتاب ’محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت‘ کی رونمائی کی،یہ کتاب محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے 28 ابواب پر مشتمل ہے، کتاب میں لیاقت باغ کے واقعے میں ملوث تمام کرداروں کی تفصیلات شامل ہیں۔ تقریبِ رونمائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

Read more

بے نظیر بھٹو کے قاتل کیوں نہ پکڑے جا سکے

 2007ء میں، میں چار ماہ کے لیے امریکہ سے پاکستان آیا، تاہم کسی وجہ سے یہ  قیام چار ماہ سے ہوتا ہوا اٹھارہ ماہ  طویل ہو گیا. جنرل پرویز مشرف ان دنوں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے. وہ ایک جانب بے نظیر بھٹو سے ڈیل (این آر او)  کے خواہاں تھے. تو دوسری جانب بے نظیر بھٹو بھی اپنے خلاف مقدمات سمیت وزیراعظم بننے کی تیسری ٹرم کے ساتھ نواز شریف کی پاکستان آمد کی خواہش مند تھیں.

Read more

خاتون وزیر اعظم ۔ کبھی جائز کبھی نا جائز

کچھ عرصہ سے مسلم لیگ ن کے حلقوں میں یہ بحث عروج پر ہے  کہ  اس جماعت  کی طرف سے  وزارت عظمی ٰ کا امیدوار کون ہو گا ؟ اس سلسلہ میں  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  صاحب کا یہ بیان   سامنےآیا تھا کہ   مسلم لیگ ن کے موجودہ پارلیمانی لیڈر  میاں  شہباز شریف صاحب ہی  وزارت عظمی ٰ کے امیدوار ہوں گے۔سب جانتے ہیں کہ وزارت عظمی ٰ کے لیے  اس سیاسی جماعت کی طرف سے  محترمہ مریم

Read more

انڈیا میں طاعون کے ٹیکے سے سوتیلے بھائی کا قتل جس نے عالمی توجہ حاصل کی

سنہ 1933 میں انڈیا میں ایک شخص کو ایک مصروف ریلوے سٹیشن پر سوئی چبھو دی گئی اور چند دن میں اس شخص کی وفات ہو گئی۔ اس دور کی عدالتی دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس قتل کے لیے کتنی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

Read more

ملکہ ترنم نور جہاں: جب فنکار نے آمریت سے ٹکر لی

ہال میں چنیدہ مہمان، چوکس فوجی ویٹر ذمہ دار اہل کار، خاموش اپنے کام میں مصروف، اچانک اسٹیج کا دروازہ کھلا اور دو شخص داخل ہوئے۔ ایک صاحب گرے کلر کے ٹریک سوٹ ہاتھ میں سگریٹ درمیانے قد کے سرخ و سفید خوب صورت گورنر پنجاب جنرل غلام جیلانی ہیں، دوسرے پوری فوجی وردی میں ملبوس جنرل ضیا الحق ہیں۔ پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک، پورے طمطراق اور کروفر سے چلتے میڈم نور جہاں سے زرا فاصلے پر آ کھڑے ہوئے۔ لیکن یہ کیا میڈم ٹس سے مس نہ ہوئی حتی کہ ٹانگ پر دھری ٹانگ بھی سیدھی نہ کی، جب کہ تمام سازندے جو آشنائے شہریاری تھے فورا احتراما کھڑے ہو گئے۔ جیلانی صاحب مسکراتے ہوئے بڑھے میڈم سے دعا سلام کی اور فرمایا، میڈم جنرل ضیا الحق۔ میڈم نے ایک اچٹتی سی نظر ڈالی، سلام کا جواب دیا، ”لیکن مرد مومن رعایا پرور غاصب حکمراں مسکراتے ہوئے قدم بڑھا کر سازندوں سے ہاتھ ملانے لگے۔ایک اور سانحہ ہوا سارے سازندے کانپ گئے۔ جنرل ضیا الحق دو بندوں سے ہاتھ ملا کر تیسرے الطاف حسین سے ہاتھ ملانے لگے، تو وہ ان کا بڑھا ہوا ہاتھ نظر انداز کر کے سر کو نفی میں ہلاتے ہوئے اور زرا کانپتے ہوئے دو قدم پیچھے ہٹ گیا

Read more

سارا جہاں ملکہ ترنم نور جہاں کا دیوانہ تھا اور وہ اعجاز کی دیوانی

نورجہاں اور اعجاز کی شادی اور دونوں کے رشتے کے بارے میں نگارخانوں میں مشہور ہوا تھا کہ نورجہاں نے اعجاز کو یوں رکھا جیسے ’ہتھیلی کا پھپولا‘، اگرچہ اعجاز نور جہاں کے شوہر تھے لیکن نورجہاں یوں ظاہر کرتیں جیسے وہ ان کے محبوب ہوں۔

Read more

پاکستان میں انتخابات (2)

ان بلدیاتی الیکشنوں کی ایک اور یاد وہ لڑائی ہے جو اسی نکڑ والے چوک میں لڑی گئی جہاں تین ایریوں کی حدود ایک دوسرے سے جدا ہوتی تھیں۔ چوہدری چاچے کا پھٹا ہوا کرتا اور بھولو پان والے کی ”ہندوستانی بہادری“ کا ایکٹ۔ پتہ نہیں ہوا کیا تھا مخالف پارٹی کیسے وہاں آ دھمکی اور لڑائی کیسے شروع ہو گئی؟ ہمارے امیدوار مجید احمد خان کے ہندوستانی سپورٹر باتوں کی تیر اندازی میں تو ید طولٰی رکھتے تھے مگر

Read more

جے یو آئی بارے فکرمند ہوئے فواد چودھری

صاحب فراست وبصیرت کی سب سے بڑی پہچان یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ اپنے خیالات پر ضدی بچوں کی طرح ڈٹانہیں رہتا۔ جانتا ہے کہ جو حقائق ہمیں نظر آتے ہیں انہیں تشکیل دینے والے ٹھوس عوامل ہوتے ہیں۔ سورج طلوع ہوتا ہے تو روشنی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے۔ وقت عصر لیکن ہمیں اندھیرے کی جانب دھکیلنا شروع ہوجاتا ہے۔ ویسے بھی اقبال نے صراحت سے بیان کر رکھا ہے کہ ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔ وقت

Read more

بنگلا دیشی فرشتے اور ہمارا من و سلویٰ

دروغ بر گردن راوی، گزشتہ عشرہ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس میں سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کامیابی کا تذکرہ کیا گیا تھا اور کہا یہ گیا کہ یہ اشتہار بنگلہ دیشی حکومت نے اپنے آزادی کے پچاس سال مکمل کرنے پر شائع کیا ہے، گو میں اس بات سے متفق نہیں ہوں لیکن جب انٹر نیٹ اور مختلف ذرائع سے معلومات حاصل کیں تو تمام اعداد

Read more

یہ بدحواسی کس طوفان کا پتہ دیتی ہے؟

یوں تو وزیر اعظم عمران خان کا ہر بیان ہی اپنی نوعیت میں محیر العقول ہوتا ہے تاہم آج وزارت خارجہ کے دورہ کے دوران انہوں نے سابقہ حکمرانوں پر عوام کی بجائے ڈالروں کی محبت میں افغان جنگ کا حصہ بننے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں چونکہ بیس برس پہلے فیصلے کرنے والے لوگوں کے قریب تھا ، اس لئے میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ افغان جنگ میں حصہ لینے کافیصلہ ڈالروں

Read more

دیار مغرب دکان ہی ہے!

منو بھائی فرمایا کرتے تھے کہ بگڑا ہوا گائیک قوال، بگڑا ہوا عاشق شوہر اور بگڑا ہوا شاعر نقاد بن جاتا ہے۔ ویسے منو بھائی شاعر کی کایا کلپ کو کچھ اور عنوان دیا کرتے تھے جسے آج کل کے مشتعل ماحول میں دہرانا ممکن نہیں۔ البتہ یہ بتایا جا سکتا ہے کہ آج کے پاکستان میں از کار رفتہ اداکار سماجی کارکن، ریٹائرڈ اہلکار دفاعی تجزیہ کار اور مغرب کو اچھی طرح سمجھنے والے کھلاڑی سیاست دان بن جاتے

Read more

پاکستان میں انتخابات (1)

انتخابات سے جڑی یادوں میں سب سے پہلی یاد 1977 کی ہے۔ ایک جیالا کلاس فیلو مجھے پیپلز پارٹی کا جھنڈا دلانے لے گیا تھا اور گیارہ ایریے کی لمبی دیوار پر ایک بہت لمبی ہل کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ جھنڈا دینے والوں نے مشکوک سمجھ کر مجھ سے سوال جواب کیے۔ پیپلز پارٹی کا زور تھا۔ بھٹو کے پاس اقتدار بھی تھا اور اختیار بھی۔ دوسری طرف پاکستان قومی اتحاد یعنی سب کے سب۔ نو ستارے چاندی دے۔

Read more

سقوط ڈھاکہ، کیا کھویا کیا پایا

پاکستان کا وجود امت مسلمہ کے لئے کسی نعمت عظمیٰ سے کم نہیں، پاکستان کا مقصد حقیقی اسلامی نظریاتی سرحد ارت کو تحفظ فراہم کرنا تھا، ہمارے بزرگوں پر ہندوؤں کے ناپاک عزائم عیاں ہوچکے تھے وہ سمجھ چکے تھے کے ہندو سامراج صرف مسلمانوں کو غلام بنانے کو کوشش میں مصروف نہیں بلکہ اسلامی تشخص تک کو مٹانے کے درپے ہے (آج ہندوؤں کا کردار دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کے حامی رہنماؤں کا موقف حق بجانب

Read more

بلدیاتی انتخابات اور منتخب نمائندوں کی خلاف ورزیاں

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل 19 دسمبر کو ہو گا جس کے لئے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کمپین زوروں پر جاری ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جب خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا گیا تو تمام سیاسی جماعتیں جن کی سرگرمیاں گزشتہ ایک سال سے سرد مہری کا شکار تھیں تو وہ سرگرم ہو گئیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی

Read more

سقوط ڈھاکہ: بھارت کا گھناٶنا کردار

14اگست 1947 کودنیا کے نقشے پر ایک آزاد خودمختار اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مملکت کا اضافہ ہوا جس کا نام "پاکستان” تھا، بھارت نے دنیا کی اس سب سے بڑی اسلامی مملکت کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کی دونوں بڑی جماعتیں کانگریس اوربھارتیہ جنتاپارٹی پاکستان کے حوالے سے اچھے جذبات نہیں رکھتیں۔بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی جب لاہور کے دورے پرآئے انہوں نے مینارپاکستان جاکرکہاکہ پاکستان ایک حقیقت ہے۔لیکن اسی انتہاپسند پارٹی کے

Read more

راجہ انور اور بھٹو خاندان

مشہور طالب علم لیڈر راجہ محمد انور پر لکھا ہوا بلاگ پڑھا اور دل بہت ہی اداس ہوا. گارڈن کالج راولپنڈی کے اس طالب علم لیڈر نے ایوب خان کے خلاف علم بغاوت بلند کیا. اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. زندگی کی اٹھارہ بہاریں دیار غیر میں گزارنے کے بعد جب وہ اپنے گاؤں واپس لوٹا. تو اس کی قیمتی متاع لٹ چکی تھی. اس کے ماں باپ اپنے جوان بیٹے کی راہ تکتے تکتے منوں مٹی تلے

Read more

کیا کہیں، کیا سنیں

ذاتی اور قومی سطح پر مسرت و انبساط اور غمزدہ واقعات و سانحات کو یاد کرنے کا کوئی خاص لمحہ یا دن نہیں ہوتا۔ یہ قدرتی عمل ہے، خاص کر حادثات اور سانحات کے ضمن میں ہر دانش ور اور فہیم فرد و قوم ان اسباب اور وجوہات پر ضرور غور کرتی ہے کہ خاص طور پر غمزدہ کرنے والے، پچھتاوے اور دل دہلا دینے والے واقعات میں کہاں، ہماری غفلت، لاپرواہی اور نظر انداز رویہ کا عمل دخل رہا

Read more

امیر فرانسیسی بیوہ اور مراکش کا مالی: ایک پراسرار قتل کیس 30 سال بعد دوبارہ زندہ کیوں ہو گیا؟

عمر الرعداد کے ہاتھوں 1991 میں 65 سالہ خاتون کے قتل کے مقدمے نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ مقتولہ گشلین مارشل ناصرف ایک بیوہ تھی بلکہ امیر خاندان سے تعلق رکھتی تھی جب کہ 29 سالہ تارک وطن ملزم عمر الرعداد کا تعلق مراکش سے تھا جو بطور مالی مقتولہ کے گھر میں کام کرتا تھا۔

Read more

دو المیے: 16 دسمبر 1971۔ 16 دسمبر 2014

جب بھی 16 دسمبر (1971) آتا ہے تو مشرقی پاکستان میں کھیلی گئی خون کی ہولی روح و قلب کو تڑپا دیتی ہے۔ اب ایک دوسرے 16 دسمبر (2014) کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے سفاکانہ قتل عام (Massacre) کی نہ ختم ہونے والی آہیں چین سے جینے نہیں دیتیں۔ کیا کیا انسانی المیے ہیں جو خونیں تقسیم سے اب تک بے کس عوام نے نہیں دیکھے۔ 25 مارچ 1971کو ڈھاکہ یونیورسٹی پہ جو شب خون مارا

Read more

کینیا کی لڑکی کے پاکستان میں‌ ٹوٹے خواب

جب ہم چانڈکا میڈیکل کالج میں‌ پڑھتے تھے تو میری روم میٹ اور میری ساری زندگی کی سب سے اچھی دوست ایک سندھی لڑکی تھی۔ ایک مرتبہ کالج کی بس میں‌ ہاسٹل سے ریشم گلی گئے جہاں‌ بس لڑکیوں‌ کو لے جاتی تھی اور وہ اپنی ضرورت کا سامان خریدتی تھیں۔ ہم دونوں‌ بس سے اترے اور ایک ٹھیلے پر سے آم خرید رہے تھے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لبنیٰ سامنے سے میرے کزن آرہے ہیں۔ اچھا! میں‌

Read more

جنرل ضیا الحق کا اقتدار کو طول دینے کے لیے کروایا گیا ریفرینڈم جس نے خود اُن کو ہی کمزور کر دیا

اس ریفرینڈم کا بائیکاٹ کر کے لوگوں نے یہ پیغام دیا کہ وہ ملک میں فوجی حکومت چاہتے ہیں نہ اس کا اسلامی نظام بلکہ وہ اپنی پسندیدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہیں اور ملک میں جمہوریت چاہتے ہیں۔

Read more

ایک تھا مشرقی پاکستان

شیخ مجیب الرحمن ایک سٹوڈنٹ کی حیثیت سے پاکستان کی تحریک کا سر گرم رکن تھا۔ یہ ان طلباء کے گروہ کا سر براہ بھی تھا جس نے قیام پاکستان کے قائد اعظم کی ڈھاکہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران واحد قومی زبان اردو کے خلاف” نہیں "”نہیں "کے نعرے لگائے۔ شیخ مجیب الرحمن نے مولانا بھاشانی اور حسین شہید سہروردی سے سیاست سیکھی اور مشرقی پاکستان میں حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ  کے  پلیٹ فارم سے قومی سطح پہ سیاست کی ۔

Read more

مشرقی پاکستان، تین جرنیل اور بین الاقوامی پٹواری

پاکستان ایک ایسی چراگاہ ہے۔ جس میں مقدس گائے کھلم کھلا چرتی اور آرام سے جگالی کرتی ہے۔ اس کے علاؤہ یہاں اللہ میاں کی گائے بھی موجود ہیں۔ جن کو ضرورت پڑنے پر قربانی کے بکرے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ حال ہی میں کسی نامعلوم جنگ کے دوران ستر ہزار کی بکروں کی طرح قربان دی گئی۔ مقدس گائے تعداد میں کم اور اللہ میاں کی گائیں تعداد میں زیادہ ہیں۔ اس لئے

Read more

16/17 ​د​سمبر کی درمیانی شب ۔۔

غنیمت ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں کے نشۂ قوت کی بدمستیوں اور خوش فہمیوں کا پردہ 50 برسوں میں کلی طور پر چاک ہوچکا ہے۔ بنگلادیش بنانے والوں کی فریب کاریوں کے نقاب تاریخ الٹ رہی ہے۔ ثابت ہوچکا کہ بنگلادیش بنانے کے لئے بھارت کے ساتھ مل کر سنگین سازش رچائی گئی۔ بھارت کا سقوط ڈھاکہ میں کلیدی کردار تھا۔ سرکاری و سیاسی سطح پر ہندو انتہاپسندوں کا کھلا اعتراف ثابت کرچکا کہ ملک کا بدترین

Read more

شیخ مجیب الرحمن غدار نہیں تھا

50 برس بیت گئے، ملک دو لخت ہوگیا، دسمبر شروع ہوتے ہی ملک ٹوٹنے پر ٹسوے بہائے جاتے ہیں، کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، وہی پرانی چال ، ڈھال، طریقہ واردات جاری ہے، ملک تباہی کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے مگر اب تک محب وطنی اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے جس نے ملک کے لئے آواز اٹھائی اس کو غدار قرار دیدیا گیا، ہم پاکستانیوں نے عجیب قسمت پائی ہے، ملک تڑوا کر بھی

Read more

جب مسئلہ کشمیر چو این لائی کے دورے کا شکار ہوا

چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ صدر جے ایف کینیڈی مسئلہ کشمیر کے حل کا پر جوش حامی تھا۔ لیکن انہوں نے جو "سٹیٹس کو” کی بات کی مسئلہ کشمیر عملی طور پر اس کا شکار ہو گیا۔  اور آج تک اس کا شکار ہے۔ کینیڈی کی موت کے فورا بعد امریکی حکام کے لیے پاکستان چین تعلقات کا آغاز بہت بڑی دلچسپی اور تشویش کا باعث بن گیا۔  یہ مسئلہ امریکہ کے لیے ایک چیلنج بن گیا، جس کی وجہ

Read more

کچھ ذکر سونار بنگلہ کا

مشرقی پاکستان کو ہم سے الگ ہوئے نصف صدی ہو گئی لیکن ہم نے اس سانحے سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ اور آہستہ آہستہ ہم اس حادثے کو بھولتے چلے گئے۔ نئی نسل کو تو یاد بھی نہیں کہ کبھی مشرقی پاکستان بھی ہماراحصہ تھا۔ اور پھر یہ بھی ہے کہ نئی نسل نے ماضی قریب میں ایسے سانحات دیکھے کہ انہیں ماضی بعید کے بارے میں جاننے کا وقت ہی نہیں ملا۔ کچھ دیر قبل ہی ایک استاد بتا

Read more

پاکستان کو دولخت میں شیخ مجیب الرحمن کا کردار

پاکستان کو دولخت کرنیوالوں میں سے ایک اہم کردار شیخ مجیب الرحمن کا تھا یہ بھارت کا ایجنٹ اور پروانڈین تھا۔ پاکستان توڑنے میں اس کا بنیادی کردار تھا اور بنگالیوں کو اسی نے میر جعفر کی طرح بھارت کو بیچ دیا تھا شیخ مجیب الرحمٰن 17 مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علم سیاسیات میں بی-اے کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے انہوں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ 1943ء سے 1947ء تک وہ کل ہند مسلم لیگ کی کونسل کے رکن رہے۔ 1945ء تا 1946ء وہ

Read more

دسمبر اور سقوط ڈھاکہ کی یاد

دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے اس ماہ میں گزرے ہوئے پورے سال کی تلخیاں ذہن میں تازہ ہوکر ٹیس دینے لگ جاتی ہیں۔ اس ماہ کا ایک اور تکیلف دہ پہلو سقوط ڈھاکہ کی یاد ہے اور ہر سال دسمبر کا درمیانی عشرہ نہایت کرب اور بے چینی میں گزرتا ہے۔ ہر سال ان دنوں سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر میسر کتابیں پڑھتا ہوں جن میں سر فہرست گھر کے بھیدی بریگیڈیئر صدیق سالک کی کتاب میں نے ڈھاکہ

Read more

مشرقی پاکستان سے اے پی ایس تک: نااہلی اور بے حسی

سولہ دسمبر انیس سو اکہتر کو پاکستان کی تاریخ میں جو کچھ رونما ہوا یا اس سے پہلے کئی مہینوں سے یا اس سے بھی پہلے کئی سالوں سے مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہو رہا تھا وہ ایک نہایت ہی اذیت ناک باب ہے۔ اس سے زیادہ اذیت ناک یہ امر ہے کہ اتنے بڑے سانحے کی ذمہ داری آج تک کسی نے قبول نہیں کی۔ حکومتوں کی نااہلی سمجھیے یا خود غرضانہ مقاصد کی تکمیل کے سلسلے میں عقابی

Read more

پی پی 206خانیوال کا ضمنی الیکشن: ن لیگ اور پی ٹی آئی کا بڑا امتحان

خانیوال کے صوبائی حلقہ پی پی206میں 16دسمبر کو ضمنی الیکشن ہونے جارہا ہے۔ خانیوال 1985میں ضلع بنا اور 1988میں یہاں سے پہلی بارحاجی عرفان احمد ڈاہا میاں نواز شریف کے ساتھ آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے 30241 ووٹ لے کر سات ہزار کی لیڈ سے ایم پی اے منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے عبدالرزاق خان تھے۔ 1990کے الیکشن میں بھی حاجی عرفان احمد ڈاہا آئی جے آئی کی ٹکٹ پر35045ووٹ لے کر گیارہ ہزار کی

Read more

شبر اعظمی: اک چراغ اور بجھا…

اپنے زمانۂ طالب علمی میں شبر اعظمی کا نام پہلی بار اس وقت سننے کو ملا جب 1978ء کی صحافیوں کی تاریخی تحریک جاری تھی اور میں بھی این ایس ایف کے ایک کارکن کی حیثیت سے اس تحریک میں نچلے درجہ کی معاون ذمہ داریاں نبھا رہا تھا۔ شبر اعظمی انجمن صحافیان کراچی کے ان نمایاں افراد میں شامل تھے جو صحافیوں کی اس ”سب سے بڑی جنگ“ (مرحوم احفاظ الرحمن کے الفاظ میں ) کے ہراول دستہ میں

Read more

کراچی کا بیٹا سعید غنی

کراچی کا شہری ہوں سیاست کا طالبعلم ہوں پیدائش سے لے کر یونیورسٹی کی ڈگری تک شہر کراچی میں بہت سے بادل دیکھے یہاں خون دیکھا یہاں آگ دیکھی یہاں ہڑتالیں دیکھی یہاں ۱۲مئ دیکھا یہاں بھتے کی پرچیاں دیکھی یہاں زندہ لوگوں کو فیکٹری میں کیمیکل سے پگھلتے دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ یہی شہر اسلام آباد کے محلوں کو اپنی معیشت اپنی محنت سے اور اپنے ٹیکس سے کیسے رنگین رکھتا اور رکھ رہا ہے۔ اس شہر

Read more

دسمبر کے کارنامے

کلدیپ نیر ایک نابغہ روزگار صحافی تھے۔ 14 اگست 1923 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے دنگوں اور فسادات میں ہندوستان چلے گئے۔ اعلی تعلیم حاصل کی اور صحافت میں چلے گئے۔ بھارت کے پارلیمنٹ رکن بھی رہ چکے تھے۔ بھارت کے بہت سے حساس عہدوں پر فائز رہے ۔ لال بہادر شاستری کے پریس سیکرٹری اور معاہدہ تاشقند کے رپورٹر رہے۔ ان کی اصل پہچان صحافت ہے اور کالمز لکھنے میں بڑا نام پیدا کیا تھا ۔

Read more

سورج پر کمند

آرٹس کونسل کراچی میں 11دسمبر کو چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں ایک اہم تقریب ڈاکٹر حسن جاوید اور محسن ذوالفقار (مقیم لندن) کی تحریر شدہ تین جلدوں پر مشتمل کتاب سورج پر کمند کی ایک تعارفی نشست تھی۔ تقریب کی صدارت معروف سماجی کارکن محترمہ انیس ہارون نے کی جب کہ نظامت کے فرائض این ایس ایف کے سابق رہنما اکرم قائم خانی (مقیم لندن) اور ڈاکٹر میرزا علی اظہر نے انجام دیے۔  یہ

Read more

ایک تھا ’مشرقی پاکستان‘

حسرت ہی رہی مشرقی پاکستان دیکھ سکوں۔ میں 13 سال کا تھا جب یہ سانحہ رونما ہوا اب اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ تو ایک طویل بحث ہے مگر مجموعی طور پر ہم مغربی پاکستان والے ہی اس کے ذمہ دار ہیں ورنہ دنیا میں کبھی اکثریت بھی اقلیت سے الگ ہوئی ہے؟ کل 16 دسمبر ہے یعنی اس بات کو پورے پچاس برس بیت گئے اور یہ خبر بھی بی بی سی سے سنی، ہمارے میڈیا میں

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: پاکستان کے ’بنگالی‘ اور بنگلہ دیش کے ’بہاری‘، پچاس سال سے شناخت کے منتظر بے نام لوگ

آج کچھ لوگ بنگلہ اکثریتی زبان والے ملک میں اُردو بولنے والوں کے نام سے جانے جاتے ہیں تو کچھ کی پہچان اُردو کو قومی زبان کے طور پر اپنائے ملک میں بنگالی بولنے والوں کے طور پر کی جاتی ہے لیکن دونوں ہی ملک انھیں اپناتے نہیں۔ یہ ایسے ہی کچھ لوگوں کی کہانی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: جب کلمہ نہ سنا سکنے پر انڈین پائلٹ کو پاکستان میں قیدی بنا لیا گیا

1971 کی انڈیا پاکستان جنگ میں انڈیا کے فلائٹ لیفٹیننٹ جواہر لال بھارگؤ طیارہ تباہ ہونے کے بعد پاکستان کے علاقے میں اترے اور سرحد سے صرف 15 کلو میٹر دور پکڑے گئے۔

Read more

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ جن مقاصد کے لیے پاکستان سے علیحدگی اختیار کی تھی، آج کے بنگلہ دیش میں وہ مقاصد حاصل ہوئے یا نہیں؟  پاکستان اور بنگلہ

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: ’مشرقی پاکستان کے سبز کو سرخ کر دیا جائے گا‘ کس نے اور کیوں کہا تھا؟

بنگلہ دیش میں ہر سال 14 دسمبر کو ’شہید بدھی جیبی دبوش‘ منایا جاتا ہے جس کا سلیس اردو میں ترجمہ ہوگا ’شہید کیے گئے دانش وروں کا دن۔‘ یہ دانش ور کون تھے اور ان کا قتل عام کس نے کیا؟

Read more

پاکستان میں نے توڑا

سقوط ڈھاکہ میری پیدائش سے پہلے کا سانحہ ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ پاکستان توڑنے میں میرا ہاتھ ہے آج میں اعتراف کر رہا ہوں کہ پاکستان توڑنے میں نہ یحیی خان کی عیاشی کار فرما ہے نہ ذوالفقار احمد بھٹو کی ہٹ دھری کا عنصر نہ مجیب الرحمن کے چھ نکات کا دخل نہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ کا بنگالیوں کے ساتھ امتیازی سلوک وجہ نہ اندرا گاندھی کی سازشوں کا نتیجہ ہے اس پورے عمل میں میں اکیلا تھا

Read more

ہم ہی جیتیں گے

ایک پرکشش اور امنگوں سے بھرپور نام، جسے سنتے ہی امن، آزادی، مساوات اور سماجی انصاف کے دلدادہ انسانوں اور انقلابی کارکنوں کے خون میں حرارت پیدا ہو جائے۔ ایک ایسی کتاب جو ریسرچ کرنے والوں کے لیے بھرپور مفاد فراہم کرے اور انقلابی کارکنوں کے لیے نظریاتی پختگی اور جدوجہد سے وابستگی میں اضافے کا سب بنے۔ ایک ایسا مصنف اور ہماری دھرتی کے ہونہار سپوت، بے لوث اور انتھک انقلابی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے

Read more

مجوزہ منی بجٹ، حکومت اور اپوزیشن کی آزمائش

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مزاحمت یا مفاہمت کے سوال پر غور کرتے ہوئے عملاً مفلوج ہو چکی ہے۔ دوسری بڑی جماعت کو ایسا مخمصہ لاحق نہیں۔ امید بلکہ یہ باندھے ہوئے ہے کہ عمران حکومت اگر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرلے تو آئندہ انتخابات لڑنے کے لئے ڈیرے اور دھڑوں والے الیکٹ ایبلز تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہاں نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کا

Read more

سقوط ڈھاکہ: ’جب اطلاعات کا بہاؤ رک گیا اور مغربی پاکستان والوں نے کہا، شیخ مجیب غدار ہے‘

سقوط ڈھاکہ کے موقع پر پاکستان کے حکمراں طبقات اور ذرائع ابلاغ نے جو طرز عمل اختیار کیا تھا، اس کی ابتدا اس بہت بڑی فوجی ہزیمت کے موقع پر نہیں ہوئی تھی بلکہ اس کے آثار مارچ 1971ء کے بعد سے دکھائی دینے لگے تھے جب یحییٰ خان نے اس ماہ کی 25 تاریخ کو مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔

Read more

وقت اور سیاست کی ستم ظریفی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد میاں محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے نواز شریف سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ جمعرات کو میاں شہباز شریف شریف نے ٹویٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ”زرداری صاحب کا میاں نواز شریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے۔ میاں صاحب کی پاکستان سے کمٹمنٹ کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔“ میاں شہباز شریف

Read more

مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

جس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

پی ڈی ایم کی سیاست اور بیچارے عوام

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک سال کی اٹھک بیٹھک کے بعد بالآخر لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ مگر 23 مارچ 2022 کی تاریخ جو مارچ کے لیے طے کی گئی ہے۔ وہ بڑی دلچسپ اور معنی خیز ہے۔ کیوں کہ اس دن اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ہونے جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے حسب روایت اسلام آباد کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے جائیں گے۔ لہذا نہ

Read more

حیدرآباد میں وہ گھر جہاں فلم اسٹار محمد علی نے بچپن اور جوانی گذاری

سال 2009 سے جب سے میں نے صحافت میں قدم رکھا ہے، اس دن سے لے کر آج تک حیدرآباد کے علاقے گاڑی کھاتہ کی تنگ اور بوسیدہ گلیوں سے سیکڑوں بار گزر چکا ہوں۔ ان گلیوں میں موجود انگریز دور کی عمارتوں کو دیکھ کر مجھے ڈر سا لگنے لگتا ہے۔ جب بھی کوئی ان قدیم عمارتوں کو خریدنے کی بات کرتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے :
”کیوں کہ یہ عمارتیں ہندوں کی چھوڑی ہوئی ہیں، اس لئے ان میں بھوت اور آسیب پائے جاتے ہیں۔ “

یہ سن کر ڈرے اور سہمے ہوئے لوگ اور بھی زیادہ ڈر جاتے ہیں اور ان قدیم عمارتوں سے دور بھاگتے ہیں۔ اور پھر ہوتا یوں ہے کہ کوئی بلڈر ان آسیب زدہ عمارتوں کو گرا کر وہاں فلیٹوں کی اونچی عمارت کھڑی کر دیتا ہے جس کے بعد بھوت اور آسیب بھاگ جاتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو گاڑی کھاتہ کی ان تنگ اور بوسیدہ گلیوں سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں رہی اور جتنا جلدی ہوسکے میں وہاں سے نکلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مگر کچھ دن قبل میرے ایک دوست ڈاکٹر سنتوش کامرانی نے مجھے حیرت میں ڈال دیا جب انہوں نے بتایا کہ:
”کیا تم جانتے ہوکہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار محمد علی صاحب کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔ “

Read more

پاکستان کھپے کے ترجمان کی دبنگ انٹری

حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں معقول ووٹ حاصل کرنے کے بعد پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں اپنے مخالفین خاص کر مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کے انداز بیاں اور جیالوں کے جوش و خروش سے ایک چیز بالکل عیاں تھی کہ پیپلز پارٹی اب مستقبل میں مفاہمتی سیاست کا کوئی موڈ نہیں رکھتی۔ اس موقع پر ایک سرگرم کارکن

Read more

تقریب پذیرائی سے پہلے ضروری تھا

وزیراعظم نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سری لنکن انجینئر کی جان بچانے والے پاکستانی شہری ملک عدنان کے اعزاز وزیراعظم ہاوٴس میں منعقد کی جانے والی تقریب پذیرائی کی ستائش ہر کوئی کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک عدنان کی جوانمردی، جگر کاوی اور بے مثال بہادری کی بجا تعریف کی۔ ملک کے بیشتر حلقے اس بہادر جوان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقعے پر ایک جذباتی خطاب بھی فرمایا۔ انہوں نے کہا کہ

Read more

جب کینیڈی نے پنڈت نہرو کے بازو مروڑے

گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں یہ عرض کیا تھا کہ سن انیس سو باسٹھ کی بھارت چین جنگ کے بطن سے جنم لینے والے حالات و واقعات نے صدر ایوب اور دیگر پالیسی سازوں کو پریشان کر دیا تھا۔ امریکہ کے ساتھ مضبوط رشتہ استوار کرنے کے لیے آج تک ان لوگوں نے جو محنت کی تھی، وہ رائگاں جاتی نظر آ رہی تھی۔ ان کو اپنی بر سہا برس کی بنائی ہوئی پالیسی بے کار ہوتی نظر آ

Read more

سیالکوٹ کی صنعت میں غیر ملکیوں کی خدمات کتنی اہم ہیں؟

سری لنکا کے شہری کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے سے سیالکوٹ کا ایک منفی امیج ابھرا تاہم سیالکوٹ کا کاروباری طبقہ اس واقعے کے منفی اثرات سے جلد باہر نکلنے کے بارے میں پر امید ہے اور وہ شہر کو غیر ملکی ورکرز اور ملازمین کے لیے ابھی بھی محفوظ سمجھتا ہے۔

Read more

لاہور کا ضمنی الیکشن اور پیپلز پارٹی کی تجدید

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی معرکہ میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے تقریباً 46811 ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل 32313 ووٹ حاصل کر کے مذکورہ الیکشن میں رنر اپ رہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے

Read more

پاکستانی فلم بھٹو دور میں

ذوالفقار علی بھٹو کو نوجوانی میں فلموں کا بہت شوق تھا اور بعض روایات کے مطابق وہ قیامِ بمبئی کے زمانے میں شوٹنگ دیکھنے کے لیئے اکثر سٹوڈیو جایا کرتے تھے۔ یہ باتیں تو ہمارے ہوش سے پہلے کی ہیں لیکن جو کچھ ہم نے اپنی نوجوانی میں دیکھا وہ بھی فلموں میں بھٹو صاحب کی گہری دلچسپی کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے۔ اگرچہ حکومت میں آنے کے بعد فلموں کے اس شوق کی نوعیت اور وسعت بہت

Read more

جعل سازی اور نقالی کا نام تحقیق!

زوال تو ہر ایک شعبے میں ہی نظر آ رہا ہے لیکن تعلیم کا معاملہ شاید نہایت ہی افسوسناک شکل اختیار کرنے کو ہے۔ کچھ دن پہلے ایک خبر میری نظر سے گزری جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ اعلیٰ معیار کی عالمی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ و طالبات کے داخلوں کی شرح بتدریج کم ہو رہی ہے کیونکہ وہ ان جامعات کے مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ پاکستانی اور بھارتی طلبہ کے درمیان خلیج وسیع ہوتی

Read more

قائداعظم اور آزادی صحافت

قائداعظم محمدعلی جناح ایک روشن خیال سیاست دان تھے۔ قائداعظم کی سیاسی زندگی جمہوری عمل سے عبارت تھی چنانچہ زندگی بھر دستور اور قانون کی بالادستی پر ان کا یقین مضبوط رہا۔ ابتدائی زندگی ہی میں وہ مغربی جمہوریت کے اصولوں نیز پارلیمانی طرز حکومت سے بے حد متاثر ہوئے۔ ذاتی طور پر قائداعظم تنقید اور اختلاف کو نہ صرف قبول کرتے تھے بلکہ کھلے دل سے اس کا خیر مقدم کرتے تھے۔ چنانچہ قائداعظم اصولوں کی بنیاد پر اظہار

Read more

لطافت علی صدیقی کی کتاب: ہزاروں انکشافات

لطافت علی صدیقی کی کتاب  ’ہزاروں انکشافات‘  کا ذیلی عنوان ہے، سازشیں، سیاہ راتیں، قاتل و مقتول کی داستانیں۔ لطافت علی صدیقی کا تعلق منہاج برنا اور نثار عثمانی کے قافلے یعنی بقول احفاظ صحافیوں کی اس کھیپ سے ہے جو درد مند دل اور صاف ہاتھ رکھتے ہیں اور اپنے پیشیکی حرمت کا بھی احساس رکھتے ہیں۔ ا ب وہ کینیڈا کی شہریت اختیار کر چکے ہیں۔ کورونا نے دنیا میں جتنی بھی تباہی مچائی ہو لیکن لاک ڈاؤن

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

پاکستان کی احتجاجی سیاست

پاکستان کی سیاست میں احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے۔ لانگ مارچ اور دھرنوں میں سیاسی پارٹیز سمیت مذہبی جماعتیں بھی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہوتی ہیں، جس میں باہم اور متحد ہونے کے بڑے بڑے دعوی بھی کیے جاتے ہیں، حزب اختلاف کے ان اتحادیوں میں بعض کو کامیابی ملی جبکہ بعض اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آئیں اس رپورٹ میں ان احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں، لانگ مارچوں اور

Read more

سوشلزم، اسلامی سوشلزم اور پیپلز پارٹی

وزیر خارجہ بھٹو صدر ایوب کی کنونشنل مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔ صدر ایوب سے الگ ہو کر ابتدا میں بھٹو کا خیال کونسل مسلم لیگ میں شمولیت کا تھا۔ مگر ڈاکٹر مبشر حسن اور جے اے رحیم جیسے دوستوں کا رحجان ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کی طرف تھا۔ وہ ایک نئی طرح کی غیر روایتی سیاسی جماعت کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ ان کا اندازہ تھا کہ ایسی نئی جماعت کی پذیرائی بھی بہت ہوگی۔

Read more

سیالکوٹ کے واقعہ پر تعجب کیوں؟

سیالکوٹ کے واقعہ کو میں سانحہ اس لئے نہیں کہتا کہ سانحات کبھی کبھار ہوا کرتے ہیں اور جو وا ردات معمول بن جائےتو اس کومعمول کا واقعہ یا معمولی واقعہ ہی سمجھا جائے گا۔اس ملک میں سانحہ تو گورنر سلمان تاثیر کا قتل بھی نہ تھا جس پر سب کو سانپ سونگھ گیا تھا کسی نام نہاد عالم دین کہلانے والے جانی پہچانی شخصیت کے حامل مولوی کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کے حاضر سروس گورنر کی

Read more

خون کے دھبے برساتوں سے نہیں دھلتے

بتانے والے بتاتے ہیں کہ فیض صاحب، بنگلہ دیش بننے کے بعد پہلی بار وہاں سے ہو کر آئے تو ائرپورٹ پہ صحافیوں نے روک لیا۔ ایک صاحب نے بہت ضد کی کہ کچھ کلام سنا دیں۔ فیض صاحب نے پہلے تو ٹالنے کی کوشش کی مگر اصرار کرنے پہ وہ شعر سنآئے جنہیں بعد میں نیرہ نور نے کتاب سے نکال کر یاد کے حوالے کیا۔ ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد بتانے والے مگر یہ نہیں

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: زبان، ثقافتی تسلط، حق تلفی یا کوئی سازش، مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے میں کارفرما عوامل کیا تھے؟

اب جب اگلے چند روز میں بنگلہ دیش اپنے قیام کے 50 برس مکمل کرنے والا ہے، بی بی سی نے مختلف تحقیقی کتب کے حوالہ جات اور محققین سے گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے اپنے قیام کے محض 24 برس میں پاکستان دو لخت ہو گیا۔

Read more

جنرل طارق خان کا خواب

کسی سیانے نے سمجھایا تھا کہ جو افسر اپنا سٹریٹجی پیپر کہیں سے کاپی پیسٹ کرنے کے بجائے خود لکھے، اس سے ڈرا کرو۔ بڑا ہو کر اسلم بیگ بنے گا۔ ریٹائرڈ فوجی لکھاریوں سے بچپن میں ہی خوف آنے لگا تھا: محمد حنیف کا کالم

Read more

تقسیم ہندوستان کے وقت کشمیر کا حصول کسی ملک کی ترجیح نہ تھا

تاریخ مسخ کرنے کا نقصان یہ ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کا ٹھیک سے تخمینہ نہیں لگا پاتے۔ کشمیر کے مسئلے نے ہمیں 75 سال سے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ لیکن ہم نے کبھی اس پہ کھل کر اپنی غیر سنجیدگی کو تسلیم نہیں کیا۔ نہ ہی مطالعہ پاکستان نئی نسل کو یہ بتا پائی کہ کشمیر کو مسئلہ بنانے میں ہم نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ کشمیر پہ بھارتی قبضہ کی داستان کے پیچھے ہماری

Read more

نبیل قریشی کی ”کھیل کھیل میں“ ، مستنصر حسین تارڑ صاحب کی ”راکھ“ اور تاریخ پاکستان

’میں تمہیں موٹی عقل کا مالک اس لئے کہتا ہوں کہ تم بنیادی طور پر ایک ذہین انسان ہونے کے باوجود تاریخ کا شعور نہیں رکھتے۔ تم نتیجہ اخذ نہیں کر سکتے۔ ایک وہ تاریخ ہے جو تمہیں نرسری سے پی ایچ ڈی تک پڑھائی جاتی ہے اور ایک ادھر دوسری تاریخ ہے جس کے بارے میں تمہیں لاعلم رکھا جاتا ہے۔ تم اسے جان نہیں سکتے، اس کا ذکر نہیں کر سکتے۔ اگر کرو گے تو پوری اسٹیبلشمنٹ کمر

Read more

عقل اپنی بھی ایڑی میں ہے

شروع کرتا ہوں اس کا نام لیے بغیر جس کی ذات اپنی فردی پہچان، خودمختاری، اور بغیر کسی امتیاز کے سماج میں اپنے مقام کا حق لینے کی جد و جہد میں مصروف ہے۔ جی بالکل میرا اشارہ اس ذات کی طرف ہے تمام گالیاں، تقریباً لطیفہ اور اکثر خطبات جس کی ذات سے منسوب کیے گئے ہیں۔ ہم سب ڈاٹ کام ٹیم کی دریافت کی گئی ایک اور بری عورت کی اچھی باتوں کا تذکرہ آگے چل کر کرتے

Read more

والی سوات کی قدیمی رہائش گاہ کو عجائب گھر میں بدلنے کا منصوبہ کیوں ترک کر دیا گیا؟

محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق والی سوات کا مکان تاریخی عمارت ہے اور اس کے تحفظ کی خاطر اسے خریدنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس طرح دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیاں بھی خریدی جا چکی ہیں۔

Read more

نواز شریف کے خلاف واردات کی گواہی، واردات سے پہلے

میں آج پٹاری سے کسی آڈیو یا وڈیو کیسٹ کا سنپولیا یا شیش ناگ نہیں نکال رہا نہ کسی پہلے سے زیر گردش کیسٹ کی صداقت پر بحث کرنا مقصود ہے میں ایک ایسی شہادت ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں جسے جھٹلانا کسی سیاسی فنکار کے لئے ممکن نہیں ہو گا

Read more

کپتان اور بھٹو کے ایٹمی پلان کا آخری حصہ

بھارت نے جب 1974 میں پوکھران میں ایٹم بم کا تجربہ کیا تو دنیا چونک اٹھی۔ مگر اس ایٹمی دھماکے کا باقی دنیا سے کہیں زیادہ بڑا جھٹکا پاکستان کو پہنچا جو ابھی تین برس پہلے ہی بھارت سے شکست کھا کر آدھا ملک گنوا بیٹھا تھا۔ خوش قسمتی سے اس وقت ایک زیرک اور اولوالعزم سیاست دان ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ بھٹو نے ٹوٹے ہوئے حوصلے والی قوم سے ایک ولولہ انگیز خطاب کرتے ہوئے اپنا

Read more

جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر وسیم اختر: چند انتظامی یادیں

ڈاکٹر سیّد وسیم اختر مرحوم سے میری ملاقات بہاولپور میں ہوئی جب مارچ 1992 میں مجھے وہاں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ۔ ڈاکٹر صاحب حکمران اتحاد آئی جے آئی کے ایک بااثر ایم پی اے تھے۔ اس دور کے وزیر اعلیٰ جناب غلام حیدر وائیں نے، جو صحیح معنوں میں ایک درویش صفت انسان تھے اور حکمرانی میں بہتری کے لیے فکر مند رہتے تھے، ہر ضلع میں احتساب بورڈ قائم کر رکھا تھا جو سرکاری دفاتر اور

Read more

ضیاالحق کا یوم وفات: ’سی 130 کریش ہو چکا تھا۔۔۔ میں نے کپتان کو کہا سیدھے راولپنڈی چلو‘

’سامنے دھواں نظر آ رہا تھا، اگلے ہی لمحے ہمارا طیارہ اس کے نزدیک پہنچ چکا تھا۔ وہاں ایک ہیلی کاپٹر بھی اُتر رہا تھا، ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے رابطہ کیا تو اُس نے بتایا کہ ’پاکستان ون‘ (سی ون تھرٹی) کریش ہو گیا ہے اور کوئی نظر نہیں آ رہا۔‘

Read more

پاکستان میں طالبانی نظام چاہنے والوں کے نام

چند برس پہلے سرکاری سطح پر الجزائر جانے کا اتفاق ہوا۔ شمالی افریقہ میں واقع یہ ملک کافی عرصہ تک فرانس کی کالونی رہاہے۔ وہاں فرانسیسی زبان عمومی سطح پر بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ ایک مکمل سرکاری طرز کا دورہ تھا۔ قاعدے اور ضوابط کے مطابق وہاں کی وزارت خارجہ نے تمام وفد کو دوپہر کے کھانے پر مدعوکیا۔ یہ حد درجہ قرینے اور شائستگی سے بھرپور ضیافت تھی۔ الجزائر کے اعلیٰ افسران جن میں مرد اور خواتین

Read more

سپریم کورٹ میں ججز تقرری بحران

سال 2021 ہے، اصولاً 2023 میں عام انتخابات ہونے چاہیے، یعنی انتخابات میں محض دو سال کا عرصہ باقی ہے۔ حکومت کے لئے الٹی گنتی شروع ہے۔ ملکی سیاست میں اونٹوں کے کروٹیں بدلنے کے دن شروع ہوچکے ہیں۔ بین الا اقوامی سیاست نے بھی شدید گرم مزاج اختیار کر رکھا ہے۔ ملکی سیاست میں مجموعی طور پر گہما گہمی ہے۔ اب ملک کے عدالتی معاملات میں بھی شدید نوعیت کی گرم مزاجی دکھائی دے رہی ہے، اس کا سبب

Read more

اقتدار کی مجبوریاں اور جنرل اسلم بیگ کی دروغ گوئیاں

جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ ہماری تاریخ کا ایک اہم کردار ہیں۔ جنرل صاحب کے کریڈٹ پر بلا شبہ سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو صدر ضیاء الحق کے طیارہ حادثے کے بعد اقتدار سویلین حکومت کو لوٹانے کا کارنامہ بہرطور جاتا ہے۔ جنرل صاحب اس وقت وائس چیف آف آرمی سٹاف تھے اور اور اگر وہ چاہتے تو اپنے آپ کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر ترقی دے کر کر ملک کی عنانِ اقتدار سنبھال لیتے مگر

Read more

اقلیت کا دن یا سب کا دن

پاکستان اجتماعیت کی ایک عمدہ مثال ہے۔ نسلی، لسانی، علاقائی اور مذہبی تنوع اس کی خوبصورتی ہے۔ پاکستان میں پنجابی، بلوچ، سندھی، پختون اور مہاجر پانچ بڑی ایتھنو۔ ریجنل کمیونیٹیز ہیں اور چھوٹی کمیونٹیز اس کے علاوہ ہیں۔ مذہبی اقلیتوں میں مسیحی، ہندو، کیلاشا، پارسی، اور سکھ نمایاں ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک پاکستان کی بنیاد مسلم ریاست کا قیام تھا۔ پاکستان کے قیام کے چند نمایاں اغراض و مقاصد میں اسلامی ریاست کے قیام کی خواہش، اسلامی

Read more

جناح کا پاکستان اور بھٹو کی پاکستانیت

گاندھی نے ایک بار قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ خط و کتابت میں سوال اٹھا دیا کہ اگر ہندوستان کے سارے لوگ اسلام قبول کر لیں تو کیا وہ ایک قوم بن جائیں گے؟ اس کے جواب میں قائداعظم نے جداگانہ مسلم قومیت کا ثبوت صرف دو نقاط میں سمو کر بتا دیا کہ ہم دس کروڑ پر مشتمل ایک قوم ہیں اور مزید برآں ہم اپنی جداگانہ تہذیب و ثقافت میں بھی ایک قوم ہیں۔ یہاں یہ

Read more

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

سیاست میں یہ فقرہ تواتر کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ کہ بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بدرجہا درجے بہتر ہوتی ہے۔ کیوں کہ عوامی مینڈیٹ لے کر برسراقتدار آنے والے وزیراعظم اور بزور طاقت اقتدار پر قبضہ کرنے والے آمر کی ساکھ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ منتخب وزیراعظم کے پیچھے پارلیمان اور ووٹ کی طاقت ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اختیارات کا سرچشمہ کہلاتا ہے۔ جمہوریت میں مشاورت اور ڈائیلاگ کے دروازے کبھی بند نہیں کیے جاتے۔

Read more

جب نواز شریف نے اپنی پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت کی

یہ بات اس ہنگامی اجلاس کی ہے جب نواز شریف نے جونیجو کو مخاطب کر کے کہا ’سائیں، لوگ سخت غصے میں ہیں، ان کو ٹھنڈا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ استعفیٰ دے دیں۔‘

Read more

داغ داغ اجالا اور آزادی موہوم

وقت کا ظلم اس بے نیازی سے دلوں پر پاﺅں دھرتا آگے بڑھتا ہے کہ دھوپ ڈھلنے کی خبر نہیں ہوتی۔ فرد آخر سرراہ کھڑے پیڑ پر ایک پتہ ہی تو ہے، ایک طرف شاہراہ پر دھول اڑاتا پرشور ہجوم اور دوسری طرف فنا کی گہری ندی کا سکوت۔ برگ سبز کو زرد پتے میں بدلتے دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ مگر یہ کہ شاہراہ اور ندی کے بیچ ایستادہ تاریخ کا پیڑ ہر سعی پر نظر رکھتا ہے، ہر

Read more

اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے عام انتخابات کی تیاریاں کیوں کر رہی ہیں؟

ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ سمجھتی ہیں کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے اور انھوں نے اس کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے مگر ایسے حالات کیوں پیدا ہو سکتے ہیں اور ان میں کس کا فائدہ ہوگا؟

Read more