میڈیا ہاوسز کا قائدانہ کردار!

میڈیا ہاوسز کے قائدانہ کردار کی جس قدر ضرورت آج ہے اس سے قبل کبھی بھی نہ تھی۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے کردار میں معلومات کی بہتات اور تیزی سے پھیلاو نے لوگوں کو درست اور غلط کا فرق کرنے میں شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پہلے سے تضادات کی شکار معاشروں میں ایک چھوٹی سی خبر دیکھتے ہی دیکھتے اختلافات کو ہوا دے دیتی ہے۔ اس کی سیکڑوں مثالیں ہم حالیہ دنوں میں

Read more

مریم واقعی مریم ہے

وہ آیا اس نے دیکھا اور وہ چھا گیا پتہ نہیں کس نے کب اورکس لیے کس کے حق میں ایسا کہا۔ لیکن اگر آج وہ کہنے والا زندہ ہوتا تو وہ ضرور کہتا وہ آئی اس نے دیکھا اور وہ چھا گئی۔ وہ صرف ایوانوں میں ہی نہیں چھائی وہ دلوں پر بھی چھا گئی اور دماغوں کی حکمران بن گئی اس کا لڑکپن بھی آزاد گزرا تو اس کی جوانی آزمائش میں چلی۔ آزمائشیں آنا کوئی بڑی بات

Read more

الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: اعصاب پر حملہ آور ہونے والے زہریلے نویچوک ایجنٹ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟

نویچوک نامی زہر آخری بار خبروں کی زینت اس وقت بنا جب 2018 میں ایک سابق روسی جاسوس سرگئی سکریپال اور ان کی بیٹی پر برطانیہ میں حملہ کیا گیا تھا۔

Read more

ٹیلی ویژن ڈراما اور فلم کیسے لکھتے ہیں

کہانی، اسکرین پلے اور مکالمہ، ان تینوں کو ملا کر ٹی وی ڈراما یا فلم لکھی جاتی ہے۔ ہر رائٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ اسٹوری بھی اس کی اپنی ہو، ڈائیلاگ بھی اپنے ہوں اور اسکرین پلے بھی اس کا اپنا ہو، مگر یہ تینوں کام الگ الگ اشخاص بھی کر سکتے ہیں۔ یہ تینوں اپنی اپنی جگہ اہم ہیں۔ لیکن فلم یا ڈراما لکھنے میں تینوں میں سے زیادہ اہم اسکرین پلے ہی ہوتا ہے۔ پہلے وقتوں میں بنی خاموش فلمیں، اس بات کا ثبوت ہیں کہ فلم، ڈائیلاگ کے بغیر بھی بن سکتی ہے۔ مکالمہ سب کچھ نہیں، جذبات (ایموشن) اہم ہیں، اس کے بیان کے لیے چاہے خاموشی زباں ہو جائے۔

کیا اسٹوری یا کہانی کے بغیر ڈراما سیریل یا فلم بن سکتی ہے؟ ایسے میں کہا جا سکتا ہے کہ ایک مکمل کہانی نا بھی ہو تو فلم بنائی جا سکتی ہے۔ یا یہ کہ کئی کہانیوں کے ٹکڑے ملا کر، ہندی فلم ”گج گامنی“ کی مثال سامنے کی ہے۔ دوسری صورت، ایسی فلمیں، جن میں الگ الگ کئی کہانیاں ہوتی ہیں، جیسے ہندی فلم ”دس کہانیاں“ ۔ یہ بھی ہے کہ آپ کہانی کسی اور کی لے لیں اور اس پہ فلم یا ٹی وی ڈراما بنا لیں۔

Read more

نادیدہ قوتوں کے چکر اور گھن چکر

زندگی کے تجربات اور مشاہدات میں کبھی کبھارعجب اور مافوق الفطرت واقعات رونما ہو جاتے ہیں۔ ممکن ہے یہ دل میں خوف اور وساوس پیدا کر دیں اور یہ بھی عین ممکن ہے کہ اگر ان واقعات کی تحقیق کی جائے تو بہت سی گتھیاں اور پہیلیاں سلجھ جائیں اور اگر یہ واقعات گرد و پیش میں ہونے والی باتوں سے میل کھا جائیں تو یہ مدتوں یاد رہتے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے ایسے ہی مافوق الفطرت واقعات بذات خود

Read more

سیاست کی چند ایمان لیوا بیماریاں: کرپشن (ام الامراض)

سیاست و معاشرت کی سب سے بڑی ایمان لیوا بیماری کرپشن ہے جس کی گود میں ہزاروں مہلک بیماریاں پرورش پاتی ہیں۔ کرپشن در اصل ”ام الامراض“ ہے اور انتہائی زرخیز کوکھ کی حامل ہے۔ اسے اردو میں ”بد عنوانی“ اس لئے کہتے ہیں کہ اس ضمن کی تمام سرگرمیا ں اپنے نام و عنوان سے معیوب ہوتی ہیں۔ لہٰذا ان افعال کے لئے ان کے عنوان کے ساتھ بد کا لاحقہ لگاتے ہیں۔ یعنی یہ سب نام سے ہی

Read more

مقدس بیوہ

شدید گرمی اور حبس بھرے دن کی سہ پہر اچانک تیز ہوا چلنی شروع ہو گئی اور بادل چھا گئے۔

ہوا کے پہلے جھکڑ کے ساتھ ہی بجلی بند ہو گئی، میرے چھوٹے سے آفس کے کمرے میں گھپ اندھیرا چھا گیا اور کمپیوٹر آف ہو گئے، میں نے سلائیڈ ہٹا کر باہر جھانکا اور صورتحال کا اندازہ کرتے ہی اپنے ماتحتوں کو کہا، چلو بھئی بند کرو سب کچھ، اگر بارش ہو گئی تو ہم یہیں پھنس جائیں، جی سر بس نکلتے ہیں۔ ایک بولا، وہ تینوں باری باری چلے گئے، میرا اپنا، ایک ذاتی سافٹ وئیر ہاؤس ہے، تین افراد میرے ماتحت ہیں، بلکہ ماتحت نہیں میری دوست اور کولیگز ہیں، میں ایک کم گو فطرت کا حامل فرد ہوں، مجھے زیادہ شور شرابا اور بکھیڑے پسند نہیں ہیں، نہ ہی زیادہ دولت کمانے کا شوق ہے، میرے خیال میں زندگی لطف اٹھانے کے لئے ہے، اس لیے نہیں کہ اس کو زیادہ دولت کمانے کے جنون میں، کسی عہدے کے حصول کے لئے یا انسانوں کے لئے برباد کیا جائے، سو میں اپنی محدود زندگی میں خوش و مطمئن ہوں۔

Read more

اوچ شریف: میونسپلیٹی سے ٹاؤن کمیٹی کا سفر معکوس؟

12 اگست 2020 ء کو سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہونے والے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن نے اہل اوچ کو حیران و پریشان کر کے رکھ دیا۔ 10 اگست کو سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی طرف سے جاری کیے گئے اس نوٹیفیکیشن میں میونسپل کمیٹی اوچ شریف کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا تھا۔ 1979 ء کے بعد یہ دوسری بار ہوا کہ اوچ نے میونسپلیٹی سے ٹاؤن بننے کی ”ترقی

Read more

چینی معیشت کرونا سے پہلے اور کرونا کے بعد

اقتصادی اصلاحات کے بعد تیزی سے ترقی کرتی ہوئی چینی معیشت کو پہلی مرتبہ کورونا کی وبا کی وجہ سے دھچکا پہنچا ہے۔ ووہان میں کورونا کی وبا کے شروع ہونے کے بعد 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں چینی معیشت گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.8% سکڑ گئی۔ چنانچہ چینی حکومت نے نجی فرموں کے لئے مزید شعبے کھولنے اور براہ راست سرکاری مداخلت کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک زمانے میں چین میں نجی کاروبار کرنے

Read more

مدبر استاد ’عمدہ تخلیق کار‘ سنجیدہ فکر محقق ونقاد۔ ۔ ۔ ڈاکٹر تنظیم الفردوس

صدر شعبہ اردو جامعہ کراچی ’اردو کی باذوق استاد‘ محقق اور شاعرہ ڈاکٹر تنظیم الفردوس ایک علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کے والد محترم اعلیٰ شعری ذوق کے مالک تھے۔ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کو یہ شعری ذوق ورثے میں ملا۔ ان کے پی ایچ ڈی کے مقالے کا عنوان ”اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضاکی انفرادیت و اہمیت“ ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ 1995ء میں شعبہ اردو ’جامعہ کراچی سے بطور استاد منسلک ہوئیں۔ آپ

Read more

غالبؔ : لسانی و اسلوبیاتی مطالعہ

غالبؔ کو شعراء میں یہ امیتاز بھی حاصل ہے کہ ان کا وہ کلام بھی محفوظ ہے جسے آغاز شعر گوئی کہا جاتا ہے۔ کلام میں شعریت، شعری حسن اور جامعیت اور بے ساختہ پن نمایاں ترین خصوصیات ہیں۔ غالبؔ زندگی کا شاعر ہے، غالب نے زندگی کے مد و جزر اور شکست و ریخت کو بیان کیا ہے اور انسانی کمزوریوں اور اعلیٰ اقدار کو اپنی شاعری میں بیان کیا ہے۔ طالب علم کے خیال میں غالب کی شاعری

Read more

سینیٹ انتخابات کا گولڈن فگر!

وفاقی کابینہ نے سنیٹ انتخابات میں خفیہ رائے دہی کے قانون کے خاتمے کے لئے آئینی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر با بر اعوان یہ بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت (ہارس ٹریڈنگ) روکنے کے لئے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سینیٹ انتخابات میں اراکین اپنا سنگل ٹرانسفر ایبل ووٹ خفیہ رائے شماری

Read more

کورونا وبا، ایک سبق

انسان کے پاس سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ تھا ساری آسائشیں اہم ہونے کے باوجود بھی کتنی غیر اہم تھیں۔ جس گھر میں تحفظ ہوتا ہے۔ وہاں بھی خیریت محفوظ نہ تھی۔ جن کو دیکھ کر دن نہ گزرے ان کے بغیر مہینے گزر رہے تھے۔ جو تفریح صرف باہر جا کر محسوس ہوتی تھی اب جیسی بھی تھی گھر میں تھی۔ باہر جا کر کھانا کھانا، خریداری کرنا جو انتہائی حد تک دلی سکون کا باعث لگتی تھی اب گردن جھٹکنے تک رہ گئی تھی۔ کپڑے نئے ہوں، پرانے ہوں، جیب میں پیسے ہوں یا خالی ہو۔

Read more

لاک ڈاؤن کے نام پر سنکیانگ ’ڈیجیٹل پولیس اسٹیٹ‘ بن گیا

سنکیانگ کا لاک ڈاؤن ایک وسیع نگرانی کے تحت مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ اس سے سنکیانگ کا علاقہ ایک ’ڈیجیٹل پولیس اسٹیٹ‘ بن کر رہ گیا ہے۔

چین کے دور افتادہ شمال مغربی حصے سنکیانگ میں حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خوفناک قسم کے اقدامات کا سہارا لے رہی ہے۔ مقامی باشندوں کو مقید کرنا، چالیس روز سے زائد قرنطینہ میں رکھنا اور ان پابندیوں پر عمل نہ کرنے والوں کو گرفتار کرنا جیسے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Read more

نو نیوز از گڈ نیوز

کسی چیز، کسی واقعہ یا کسی صورت حال کا علم اور معلومات نعمت سے کم نہیں پر بسا اوقات یہ واقفیت و آگہی وبال جان بھی ثابت ہوتی ہیں۔ اک دور تھا کہ انسان آج کی اندھا دھند ترقی کی معراج سے ناواقف تھا۔ وہ گرد و پیش اور عالمی حالات و واقعات کا علم رکھتا تھا نہ ہی مستقبل کے حادثات و سانحات کی پیش گوئیوں سے لرزاں تھا۔ انسان اپنے کام سے کام رکھتا اور شب کو اپنی نیند سوتا۔ مہلک بیمار یوں کی صورت میں ان کے بھیانک نتائج سے بھی نا آشنا رہتا۔

Read more

رولز رائس کی جانب سے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ کی نئی گاڑی کی لانچ

دنیا کی مہنگی ترین اور پر تعیش کاریں بنانے والی کمپنی رولز رائس کے مالک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود عالمی سطح پر پرتعیش گاڑیوں کی مانگ پھر سے بڑھ رہی ہے۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری قسط 16-کراچی پر ایم کیوایم حقیقی کا راج قائم ہو چکا ہے

17 دسمبر 1992

کیسی ہو ڈائری! آج تمھیں کتنے عرصے بعد چھوا ہے۔ میں اتنی بدل گئی ہوں کہ تمھارے صفحات کو میری انگلیوں کا لمس اجنبی لگ رہا ہوگا، کیوں نہ لگے، اس لمس میں کسی اور کی خوشبو جو بس چکی ہے۔ کتنا بدلاؤ آ گیا، ذیشان جو غیر تھا اب اس سے زیادہ اپنا کوئی نہیں، گھر میکا ہو گیا، ذیشان کے والدین امی ابو ہو گئے، اس کے سارے رشتے میرے رشتے بن گئے۔ ملیر سے لیاقت آباد آئی ہوں، لیکن لگتا ہے ایک نئی دنیا میں آ گئی ہوں۔ سوچا تھا بی اے کا نتیجہ آنے کے بعد شادی ہوگی، لیکن ذیشان کی فارماسیوٹیکل کمپنی میں ملازمت ہوتے ہی ان کے گھر والوں نے اتنا اصرار کیا کہ امی ابو کو ماننا ہی پڑی۔

بدلاؤ میری زندگی ہی میں نہیں آیا پورا شہر ہی بدل گیا ہے۔ کل جو دیواریں الطاف حسین کے صدقے واری جاتی تھیں اب ان پر ”الطاف بھگوڑا، لندن دوڑا“ جیسے نعرے لکھے ہیں۔ جگہ جگہ لگی الطاف حسین کی قد آدم تصویروں پر سیاہی پھیر دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے راہ نما اور گلی گلی بستے کارکن ایسے غائب ہیں جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ ہر طرف سناٹا ہے، خوف ناک سناٹا۔ مجھے یاد ہے، میں ذیشان کے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھی اڑی جا رہی تھی۔

Read more

مردانہ بانجھ پن اور سٹم سیلز!

پچھلے دنوں ہوا کے دوش پہ تیرتا ہوا ایک وڈیو کلپ ہم تک آن پہنچا جس میں پاکستان کے ایک چھوٹے شہر میں مقیم ایک خاتون ڈاکٹر اپنے ہسپتال میں مردانہ بانجھ پن کا علاج سٹم سیل سے کرنے کا مژده سنا رہی تھیں اور کامیابی کا تناسب آسمان کو چھو رہا تھا۔ سن کے، ہم چپ رہے ہم ہنس دیے، والا معاملہ آن پڑا۔ ڈاکٹر صاحبہ کے نام کے ساتھ رنگا رنگ ڈگریوں کی بہار تھی۔ لیکن بنیادی ڈگریوں

Read more

نچلے درجے کے ملازم کیا برابر لیبر رائٹس نہیں رکھتے؟ قسط نمبر چوبیس

بسمہ کافی تھک گئی تھی مگر منہ ہاتھ دھو کر کھانا کھانے اور لیٹنے کے دوران مسلسل اس کا دماغ سوچوں سے گھرا رہا۔

بختاور نے اس کے لیے کہا کہ اس کی شخصیت مثبت زیادہ ہے۔ جبکہ اسے آج کل اپنا آپ بالکل منفی لگ رہا تھا۔ وہ اپنی شخصیت کے برعکس گھر والوں سے لڑتی جھگڑتی تھی۔ جو کما رہی تھی صرف خود پہ خرچ کر رہی تھی۔ گھر میں کوئی مسئلہ ہو کوئی بیمار ہو وہ بالکل بے حس بن جاتی تھی۔ اپنے طور پہ وہ انہیں احساس دلانا چاہ رہی تھی کہ انہوں نے اس کے ساتھ جو کیا غلط کیا۔ مگر آج وہ دوبارہ اپنے رویے کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ بڑے بھیا صرف اس کی وجہ سے الگ رہ رہے تھے۔

Read more

قاری اللہ وسایا کی ”دلیم“۔

صبح صبح دروازے پر مسلسل گھنٹی بج رہی تھی، بجانے والے کا غالب گمان تھا کہ شاید میری چارپائی گیٹ کے ساتھ ہی ہوتی ہے اور میں گیٹ کا کنڈا تھامے سو جاتا ہوں۔ پہنچتے پہنچے گھنٹی کا گلا تقریباً جواب دے چکا تھا اور کسی قریب المرگ چڑیا کی طرح اپنی آخری سانسیں، لے رہی تھی اور محض چ ی، چ، ی، چ، ی کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ جلدی سے گیٹ کھولا تو سامنے قاری اللہ وسایا صاحب کھڑے تھے۔ قاری اللہ وسایا پانچ چھ گھر چھوڑ کر ہمارے پڑوس میں رہتے ہیں نیک آدمی ہیں۔

عربی زبان کی کافی شد بد رکھتے ہیں۔ ہر جمعرات کو دروازے پر گھنٹی بجاتے ہیں اور تبلیغی مرکز پر ساتھ چلنے کو کہتے ہیں۔ لیکن میری پہلے سے کوئی نہ کوئی مصروفیت ہوتی ہے۔ اس لیے معذرت کر لیتا ہوں، پھر کہتے ہیں چلو نیت ہی کر لیں کبھی نہ کبھی تو ضرور حاضری ہوگی اب تک وہ کئی نیتیں کروا چکے ہیں لیکن کار جہاں دراز ہے۔

Read more

دو بار یتیم ہونے والا بچہ اور نفرت کی مار

میں گرینج ولیج نیویارک کے جیفرسن مارکیٹ کی لائبریری کے اندر ایک بینچ پر بیٹھا ہوا احمد کا انتظار کر رہا تھا۔ راستے سے ہی میں نے نیویارک ٹائمز کا تازہ شمارہ بھی لے لیا تھا جس پر اچٹتی ہوئی نظر ڈالتا، پھر لائبریری، اس کا احاطہ اور وہاں آنے جانے والے چہروں کو دیکھتا بھی جا رہا تھا۔ انہیں آتے جاتے چہروں میں مجھے وہ نظر آئی تھی۔ اس نے عبایہ تو نہیں پہنا ہوا تھا مگر اس کا سر ڈھنپا ہوا تھا، جیسے آج کل کچھ مسلمان لڑکیاں اپنے سر اور سر کے بالوں کو چھپا کر رکھتی ہیں۔ جیسے ہی میری نظر اس پر پڑی مجھے لگا کہ میں نے اسے کہیں دیکھا ہے۔ گندمی رنگ، کتابی چہرہ، دبلا جسم وہ لائبریری کے بڑے دروازے سے میری نظروں کے سامنے داخل ہو رہی تھی۔

برسوں پہلے گرینج ولیج کے علاقے پر جنگ کے بعد ولندیزیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ یہ لوگ اپنے ساتھ سیاہ فام افریقی غلاموں کو لے کر آئے تھے اور دریائے ہڈسن کے ساتھ اس زرخیز زمین پر انہیں کاشتکاری کرنے پر لگادیا تھا۔ سونا اگلتی ہوئی وہ زمین آج بھی سونا ہی اگل رہی ہے۔ 1644 میں ولندیزیوں نے گیارہ افریقی غلاموں کو آزاد کر دیا تھا اور زمین کے کچھ حصے انہیں دے دیے تھے۔ 1666 ء میں انگریزوں نے ولندیزیوں کو شکست دے کر یہاں قبضہ کر کے گرینج ولیج کی داغ بیل ڈالی تھی۔

Read more

تمہارے نام کچھ دل کی باتیں

میرے پیارے

بے یقینی کے موسم میں تم مجھے آ ملے ہو۔ اس کورونا کی عالمی وبا نے زندگی کے متعلق نظریہ بدل ڈالا ہے ایک طرف غیر یقینی صورتحال ہے تو دوسری طرف اسی بے یقینی نے زندگی کی قدروں کو اجاگر کر دیا ہے۔ بوریت، بے کیف طبعیت، یکسانیت جیسے کیفیات گویا الفاظ بن گئی ہیں۔ پہلی لہر کے دوران جب ایک دم پتہ چلا کہ کیسی عفریت آن پڑی ہے کہ سب کچھ یک دم بدل گیا ہے۔ نہ تو وہ کام کی روٹین ہے، نہ ویسا سونا جاگنا، نہ کوئی وقت کی پابندی نہ کسی سے ملنا جلنا ایک دم آنکھیں کھل گئی کہ یہ کیا ہوا؟ زندگی تو اسی رنگ و بو کا نام ہے۔ اسی چہل پہل کو زندگی کہا گیا ہے۔ محبتیں، نفرتیں، غصہ پیار، اختلاف اور اتفاقات اس کا حسن ہیں۔ ایک کیفیت جو خوف کی ہے ہر کیفیت کو اپنی دبیز تہہ میں ڈھانپ لے تو باقی کچھ نہیں بچتا۔

Read more

کنٹونمنٹ بورڈ نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کروا دیا

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، کراچی کے بلڈنگ اور سیکیورٹی سپروائزر منور حسین کی مدعیت میں کل کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت، ہراسانی اور کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

Read more

ڈیجیٹل تعلیم پر سرمایہ کاری کیجئے

ہمارے اسلامیہ کالج سول لائنز کا کھیلوں میں جوڑ ہمیشہ گورنمنٹ کالج سے پڑ جاتا۔ خاص طور پر کرکٹ، باکسنگ، ہاکی، جمناسٹک اور ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں کبھی وہ جیت جاتے کبھی ہم۔ باڈی بلڈنگ اور کبڈی میں ہم نے کبھی گورنمنٹ کالج کو جیتنے نہ دیا۔ میں کالج کی ان دونوں ٹیموں کا حصہ تھا۔ ایک بار کسی مقابلے کے سلسلے میں ویٹ ہونا تھے۔ شہرہ آفاق بخاری آڈیٹوریم کو اس وقت دیکھا، دونوں کالجوں کے درمیان ایک سڑک

Read more

عدم برداشت…

نام نہاد لبرل طبقے سے تعلق رکھنے والے چند دانشور وقتاً فوقتاً یہ لاگ الاپتے رہتے ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے۔ ان میں سے بعض کبھی اتنی رعایت کر دیتے ہیں کہ پاکستان ناکام ریاست بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہمارے سرحد پار دشمن بھارت کے بعض زعما بھی اکثریہی ڈفلی بجاتے رہتے ہیں۔ یقینا بہت سے شعبوں میں معاملات رجعت قہقری کا شکار ہیں۔ قیام پاکستان سے اب تک ہم قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے خوابوں

Read more

قطر میں نئے قانون سے کیا مزدوروں کی مشکلیں ختم ہو گئی ہیں؟

قطر میں نئے قانون کے تحت اب کسی کو نوکری بدلنے کے لیے اپنے موجودہ کفیل یا سپانسر سے این او سی نہیں لینا پڑے گا اور ان کی کم از کم ماہانہ تنخواہ ایک ہزار قطری ریال ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Read more

حکمرانی کا بحران اور صوبائی حکومتیں

پاکستان کا بحران حکمرانی کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ سیاسی یا فوجی حکومتوں کے ادوار بھی ہمیں ایک اچھی اور شفاف طرز حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ سیاست اور جمہوریت یا قانون کی حکمرانی کے بطن سے اگر اچھی حکمرانی کا نظام پیدا نہ ہو یا لوگوں کا نظام پر عدم اعتماد ہو تو سیاست اور جمہوریت کا مصنوعی عمل اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔ اس لیے موجودہ صورتحال میں لوگوں کی سیاسی و حکمرانی کے نظام پر بہت زیادہ عدم اعتماد یا بداعتمادی کی فضا پائی جاتی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اچھی حکمرانی سے ہماری مراد کیا ہے۔ عمومی طور پر اچھی حکمرانی کو لوگوں کا نظام پر اعتماد، وسائل کی منصفانہ اور شفاف تقسیم، اداروں تک عام افراد کی رسائی، نگرانی اور جوابدہی کا موثر نظام، ادارہ جاتی عمل کا مضبوط ہونا، کمزور طبقات کے مفادات کو زیادہ تقویت دینا، اختیارات کی تقسیم اور عدم مرکزیت کا نظام، شہریوں کی نظام امور میں موثر شمولیت یا ان کی فیصلہ سازی میں شراکت، انصاف کا موثر نظام جیسے امور شامل ہوتے ہیں۔

Read more

پی ٹی اے نے پاکستان میں ’غیر اخلاقی، غیر مہذب‘ ڈیٹنگ ویب سائٹس بند کر دیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ن (پی ٹی اے) نے پانچ ڈیٹنگ، لائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنز جن میں ٹنڈر، ٹیگڈ، اسکاؤٹ، گرینڈر اور سے ہائے شامل ہیں، بلاک کر دی ہیں۔

Read more

ترکی نے ملک میں موجود ’دولت اسلامیہ کے امیر‘ محمود اوزدان کو گرفتار کر لیا

وزیر داخلہ کے مطابق حراست میں لیے جانے والا شخص دولت اسلامیہ کے دس سے بارہ ارکان کے ساتھ مل کر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ انھوں نے مشتبہ شخص کو ترکی میں گروپ کا ’امیر‘ قرار دیا ہے۔

Read more

چین کو خوراک کے بحران کا سامنا یا صرف مغربی میڈیا کی غلط فہمی؟

چین کے ایک سرکاری تھنک ٹینک کے مطابق سنہ 2025 کے اختتام تک چین میں گندم، چاول اور مکئی کی مانگ کے مقابلے میں 25 ملین ٹن کی کمی کا خدشہ ہے۔ لیکن سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ اس رپورٹ کو غلط سمجھا گیا ہے۔

Read more

مسلم لیگ (نون) اپنے لیڈر نواز شریف کی پالیسی پر چلے گی: مریم نواز

رات کے آخری پہر اسلام آباد میں بوندا باندی شروع ہوئی۔ صبح تک بارش میں شدت آ گئی۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف نیب کیسز کی سماعت ہونا تھی۔ میں ٹھیک ساڑھے سات بجے سری نگر ہائی وے پر تھا۔ میں اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے سینئر صحافی سہیل رشید کو کہا کہ آج ہمیں جی الیون کے اشارے سے گھوم کر جانا پڑے گا۔ کیونکہ پولیس کی بھاری نفری نظر آ رہی تھی۔ ہائی کورٹ کے چاروں اطراف ایک سے ڈیڑھ کلو میٹر تک خاردار تاریں اور سیمنٹ کے بلاک سے سڑکیں بند کی ہوئی تھی۔

پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ رینجرز، ایف سی اور سی ٹی ڈی کے اہلکار جگہ جگہ نظر آ رہے تھے۔ یوں لگ رہا تھا کہ یہ عدالت نہیں بلکہ چھاونی ہے۔ ہمیں ایک کلومیٹر دور گاڑی پارک کرنا پڑی۔ عدالتی احاطے میں داخل ہونے تک تقریباً بھیگ چکے تھے۔

Read more

وبا کے زمانے میں بین الاقوامی سفر: کیا آپ نے کبھی لندن سے پاکستان یا انڈیا بس پر جانے کا سوچا ہے؟

کورونا وائرس کے دنوں میں فضائی سفر مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور بہت سے لوگ بذریعہ سڑک بین الاقوامی سفر کرنے کا بھی سوچ رہے ہیں۔ کئی پاکستانی تو انگلینڈ سے بذریعہ کار کے پاکستان کا سفر کر آئے ہیں لیکن یہ سب پہلی بار نہیں ہو رہا۔۔۔

Read more

عمران خان اور شہباز شریف کا دورۂ کراچی اور سوشل میڈیا پر بحث: ’سیاسی رہنماؤں کے وعدے بس وعدے ہی ہوتے ہیں‘

وزیرِ اعظم کی راہ تکتے کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ عمران خان بلآخر جمعرات کے روز کراچی پہنچ رہے ہیں لیکن اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی بدھ کے روز کراچی تشریف لائیں گے۔

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز شریف پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کے سلسلے میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہوں گی جہاں 22 ماہ کے بعد کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی

Read more

کراچی پر اور کتنی ڈرامے بازی ؟

یہ جو پچھلے چند روز سے کراچی کی حالتِ زار پر مرکز سے صوبے تک ہر فیصلہ ساز ماتمی اداکاری کر رہا ہے۔ یہ تماشا ہم اہلیانِ کراچی کئی عشروں سے سالانہ بنیاد پر دیکھتے آ رہے ہیں۔اب تو سب کچھ ایک پھٹیچر اسکرپٹ جیسا لگنے لگا ہے۔ پہلے منظر میں شدید بارش ہوگی۔شاہراہوں اور گلیوں میں پانی جمع ہو گا۔میڈیا کے کیمروں کی چاندی ہو جائے گی اور ریٹنگ کی آنکھ سے چھ انچ اونچا پانی بھی چھ فٹ

Read more

قادر بخش المعروف ’قادو مکرانی‘: انگریز سرکار کے لیے ’سرکش ڈاکو‘ مگر عوام کے لیے ’وطن کا رکھوالا‘

قادو مکرانی انگریز سرکار کے لیے ’سرکش ڈاکو‘ جبکہ مقامی لوگوں کے لیے وطن کا رکھوالا اور امیروں سے دولت لوٹ کر غریبوں میں تقسیم کرنے والا تھا، یہ ہی وجہ ہے کہ کاٹھیا واڑ کے لوک گیتوں میں آج بھی قادو مکرانی کا نام زندہ ہے۔

Read more

مردانہ بانجھ پن: کیا، کیسے اور کیوں؟

ایک مرد اور دو عورتیں! ہمیشہ کی طرح وہی مثلث، اور ہمارا کلینک! شوہر بیوی اور ساس! صاحب، ہمارا مسئلہ کچھ اور ہے- ہمیں عورت کی شکم سیری اور سر پہ چھت کے عوض وہ تازیانے نہیں قبول جو مالک اپنا حق سمجھتے ہوئے اپنی ملکیت پہ برساتا ہے۔ کاش میں وہ منظر ان تمام لکھاریوں کو دکھا سکوں جنہیں عزت سے سر اٹھا کے زندگی گزارنے کی خواہش اور ” ظالم مرد کی برابری” میں فرق معلوم نہیں۔ اس

Read more

ایئر ایشیا کمپنی کے بانی جو ایشیا کی اگلی ’سُپر ایپ‘ بنا رہے ہیں

ایئر ایشیا کے بانی ٹونی فرنینڈز نے کہا ہے کہ وہ خطے میں اگلی ‘سُپر ایپ’ بنانے کے لیے پُرامید ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر میں واضح کمی کے بعد دیگر ایئر لائنز کی طرح ان کی ایئر لائن بھی متاثر ہوئی ہے۔

Read more

علما ایک ہی دفعہ بتادیں کتنی معافیاں ابھی خاکسترمیں ہیں

ٹینکرز مافیا سے آشنا اور پانی کی بوند بوند کو ترستا کراچی اب پانی پانی ہوچکا ہے۔ ویسے تو سارے صوبوں کا ایک سا حال ہے لیکن کراچی تو کسی گہری جھیل کا سا منظر پیش کر رہا ہے۔ حکومتوں کے لئے کووڈ کی وبا کے ساتھ ساتھ سیلاب اور نکاسی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

یار لوگوں نے تو مذاق بنا لیا لیکن بلاول کی بات درست ہے کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ مسئلہ پھر پیدا ہوتا ہے جب زیادہ پانی آ جائے تو اس کی زیادہ نکاسی کا انتظام نہ ہو۔ جو وسائل دستیاب ہوتے ہیں وہ بھی پورے نہیں ہوتے۔ محکمہ موسمیات کو بھی جناب وزیراعظم کی طرح ٹی وی سے پتہ چلتا ہے کہ بارشیں شروع ہو چکی ہیں اور اب زیادہ پانی آ جائے گا۔ صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سب سے پہلے ایک دوسرے سے لڑائی کا سامان کرتی ہیں کہ شاید بیان بازی کی گرمی سے ہی پانی سوکھ جائے۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: جو قائد کا غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے

12 اکتوبر 1991 اب یقین آیا کہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔ صدام حسین نے قبضہ کیا ہے کویت پر، لڑ رہے ہیں سعودی حکم راں اور صدام حسین، حملہ کیا امریکا نے عراق پر، اور نام بدل گیا ہمارے ننھے منے فہد کا۔ میرے منہ پر اب تک اس کا نیا نام نہیں چڑھا ہے، اکثر اسے ”صدام“ کی جگہ ”فہد“ کہہ جاتی ہوں، اور تو اور خود بھائی جان جنھوں نے نام تبدیل کیا انھیں بھی اب تک اپنے

Read more

نواز شریف کا عدالت میں جواب: ’کورونا وائرس کی وجہ سے علاج تاخیر کا شکار ہوا، ابھی پاکستان واپس نہیں آ رہا‘

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عدلیہ کو بتایا ہے ان کی صحت ابھی بہتر نہیں ہے اور اپنے معالجین کی تجویز پر ابھی واپس نہیں آرہے ہیں۔ نواز شریف نے عدالت کو بتایا کہ ان کی غیر موجودگی میں مقدمات پر سماعت روک دی جائے یا ان کے نمائندہ کے ذریعے سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا جائے۔

Read more

پاکستان میں ’غیر معمولی‘ مون سون بارشوں کے دوران اگست میں 116 ہلاکتیں

پاکستان میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم اگست سے تیس اگست تک ملک بھر میں مون سون بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 116 ہوچکی ہے۔

Read more

سوالات میں گھرا ہوا تخت لہور

’’اسیں باغی تخت لہور دے‘‘۔ یہ نعرہ ملتان سے ہے، گوجرانوالہ سے نہیں۔ ہمارا تخت ہماری مرضی۔ پھر گوجرانوالہ اس کا باغی کیوں ہووے؟ پچھلے دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب سے پوچھا گیا۔ کیا پنجاب کی حکومت کو آپ کی بجائے گوجرانوالہ سے ایک میاں بیوی چلا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا۔ نہیں۔ بالکل نہیں۔ میری ان سے ملاقات کو بھی پونے دو برس ہو چکے ہیں۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ کی بلڈنگ میں ہوئی تھی۔ پھر انہوں نے اس ملاقات

Read more

باجوہ گھرانے کا کاروبار اور تحقیقاتی کمیشن کی ضرورت

‎نورانی تحقیقاتی رپورٹ کا ہدف ریٹائرڈ جرنیل اور اس کے اہل خانہ نہیں، مسلح افواج کا ادارہ ہے جس کی وجہ سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ذاتی ساکھ بھی داؤ پر لگ گئی ہے، جن کا جنرل عاصم سلیم باجوہ سے رشتے داری کا دور نزدیک کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی اور امریکی کلاکار اس پر بغلیں بجا رہے ہیں اور ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ‎معاملہ اتنا آسان اور سادہ نہیں کہ دو سطری تردید

Read more

21 گرام: انسانی روح کا وزن معلوم کرنے کی خاطر کیا جانے والا دنیا کی تاریخ کا انوکھا اور منفرد تجربہ

ڈاکٹر ڈنکن میک ڈوگل کی تحقیق کا موضوع تھا کہ ‘انسان کی موت کے بعد جب اس کی روح جسم سے الگ ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے جسم میں کیا بدلاؤ آتا ہے؟’

Read more

کورونا وائرس کے باعث حفاظتی ٹیکوں کی سرکاری مہم میں خلل: ‘کورونا سے نہ گھبرائیں بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں‘

کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں معاشی اور معاشرتی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے وہیں اس کے باعث بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں بھی خلل پڑا ہے جبکہ پاکستان میں ان پروگرامز کو بحال کیا جا چکا ہے۔

Read more

سرخ خون سیاہ کیوں پڑ جاتا ہے؟

سرخ رنگ ہر دور میں ایک نئے انداز میں تازہ ولولے کے ساتھ ابھرتا ہے اور رفتہ رفتہ جب اس پر مصلحتی سیاہ رنگ غالب آنے لگتا ہے تو کہیں اور سے ایک اور سرخ فوارہ ابل پڑتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا ہفتہ وار کالم بات سے بات۔

Read more

وبا سے اجڑا تعلیمی نظام , اور ہماری بے حسی

ہر قوم کی کچھ ترجیحات ہوتی ہیں جن پر ملک اپنے وسائل صرف کرتے اور لائحہ عمل طے کرتے ہیں ۔مشکل سے مشکل حالات میں بھی وہ اپنی ترجیحات تبدیل نہیں کرتے یہ ترجیحات قوموں کی بہتری کو سامنے رکھ کر ترتیب دی جاتی ہیں ۔ جن قوموں کی ترجیحات کی ترتیب ہی درست نہ ہوں وہ ہمیشہ دربدر رہتی ہیں ۔ بدقسمتی سے ہمارا شمار بھی انھی قوموں میں ہوتا ہے ۔ کرونا کی وبا کیا آئی سب کچھ

Read more

’اینٹی وٹامنز‘ اینٹی بائیوٹک کے خلاف انتہائی مزاحم جراثیم کا مقابلہ کر سکتے ہیں

(ٹیسا کومونڈورس کے سائنس ڈائریکٹ میگزین کے لئے 26 اگست 2020 کو لکھے گئے مضمون کی تلخیص) اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے کے لئے بیکٹیریا کی پریشان کن قابلیت عالمی صحت کے لیے ایک تیزی سے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ اس قابلیت کی بنیاد بہت قدیم ہے۔ آج ایم آر ایس اے اور سوزاک جیسی بیماریوں سے دنیا بھر میں سالانہ 700000 افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ اب یہ انتہائی مزاحم جراثیم دوسرے جانوروں جیسے ڈولفن میں بھی بیماریاں پھیلا

Read more

انصر چوہدری کا مذہب اور سابقہ خاندان

مختلف عمروں کے چند بچے، بھاگ کر آئے اور اس کی ٹانگوں سے لپٹ گئے۔ اس نے اپنے ہاتھوں میں پکڑے ہوئے لفافے ایک ایک بچے کا نام لے کر اسے تھمانے شروع کیے ۔ یہ اس کا خاندان تھا۔ اور یہ اس کا گاؤں تھا۔ مگر وہ یہاں نہ پیدا ہو ا تھا اور نہ یہ بچے اس کے کچھ لگتے تھے۔ وہ کون تھا؟ اس کی پہچان گم گئی تھی یا یہی اس کی پہچان تھی۔ یہ بچے۔

Read more

صحت مند معاشرہ: ترقی کا ضامن

اس وقت ہمیں صحت پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ناقص غذاؤں، دواؤں اور آلودہ ماحول نے قریباً ہر دوسرے شخص کو متاثر کیا ہے۔ کوئی گردوں، دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہے تو کوئی جگر، معدہ اور ٹی بی کے مرض کا شکار ہے لہٰذا حکومت کو فی الفور ہنگامی حالت کا نفاذ کر دینا چاہیے۔ یہ اس کا فرض ہے اور ذمہ داری بھی صحت مند شہری ہمیشہ مثبت سوچتے ہیں اور

Read more

دیہی ترقی کے لیے انٹرنیٹ کی اہمیت

انٹرنیٹ کی ترقی کو بلا شبہ آج کے دور میں ”انفارمیشن سپر ہائی وئے“ قرار دیا جا سکتا ہے۔ ماضی میں لوگ شاہراہوں کے ذریعے سفر کرتے ہوئے اپنے عزیزوں سے ملنے جاتے تھے، رابطے کے لیے خط، ٹیلی فون، ٹیلی گرام کا سہارا لیا جاتاتھا مگر انٹرنیٹ کی تیز رفتار ترقی نے فاصلوں کو سمیٹ دیا ہے اور رابطوں کو سہل کر دیا ہے۔ عصر حاضر میں انٹرنیٹ اور جد ید ٹیکنالوجی تک عوام کی رسائی اور زندگی کے

Read more

جاوید غامدی سے پرویز ہودبھائی تک: سچ بولنا منع ہے

جاوید احمد غامدی صاحب کا شمار دنیا کے بہترین اسلامی اسکالرز میں ہوتا ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں چونکہ دلیل سے بات سننے اور مدلل گفتگو کرنے کا رواج نہیں ہے اس لئے دوسرے کی رائے کو اس کے نظریات کو جانے بنا الزام تراشی کرنا بلکہ بہتان لگانا معمول کی بات ہے۔ آپ کے بارے میں تقریباً تمام ہی مکاتب فکر کی عام رائے یہ ہے کہ آپ شعائر اسلام سے روگردانی کرتے ہیں اور بنیادی اسلامی عقائد

Read more

حاضر پاکستان، غائب پاکستان

عمران خان کو ان کے پرانے وعدے یاد کرانا ایک قومی مشغلہ بن چکا ہے لیکن وہ بھی اُس ریاست کے سخت مخالف تھے جہاں انسانوں کو اغوا کر کے گمشدہ کر دیا جاتا ہے۔ آپ کے گھر کے دروازے پر ڈاکٹر دین محمد کی دو بیٹیاں بیٹھی ہیں جو ہر آنے جانے والے سے پوچھتی ہیں کہ ہمارے باپ نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کرو۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

جنرل عاصم باجوہ کیس: کیا فوجی کرپشن پر بات کرنا منع ہے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شاید ملکی سیاست دانوں میں واحد شخص ہیں جنہوں نے سی پیک کے سربراہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اہل خاندان کے اثاثوں کے بارے میں سامنے آنے والی رپورٹ اور اس پر سوشل میڈیا میں ہونے والے مباحث پر رائے دینے کا حوصلہ کیا ہے۔ اس صورت حال میں سب سے پہلے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر ملک کا کوئی حاضر

Read more

وفاقی محتسب میں چاند چہرہ ستارہ آنکھیں

ساری دنیا کے فکشن میں ایسے کئی کردار ملتے ہیں جو لوگوں تک انصاف پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انصاف پہنچانے کی بابت یہ کردار فکشن میں ہیرو ہوتے ہیں۔ اگر فکشن کی بجائے حقیقی دنیا میں ایسے ہیرو کی صورت دیکھنی ہوتو وفاقی محتسب کے ہیڈآفس اسلام آباد جانا پڑے گا جہاں پر آپ کی ملاقات موجودہ وفاقی محتسب اعلیٰ سید طاہر شہباز سے ہوگی۔ پاکستان میں سینکڑوں چھوٹے بڑے سرکاری محکمے ہیں جن میں لاکھوں چھوٹے بڑے سرکاری

Read more

کرونا کی وبا اور کارپوریٹ امریکہ

کرونا وائرس کی وبا کیا آئی امریکی عوام نے تو خریداری ہی چھوڑ دی۔ آمدورفت آدھی، تیل کا بزنس فلاپ، پیٹرول پمپس سنسان۔ ہوم ڈپوز ویران، لوگوں نے اخراجات آدھے کر دیے۔ بچت کے لیے کھانا روز گھر میں پکانے لگے۔ تعمیرات ماند پڑ گئیں۔ گھروں کی مرمت اور تزئین و آرائش نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔ ڈبے کی خوراک پڑے پڑے ایکسپائر ہونے لگی۔ خشک خوراک کو کوئی منہ نہیں لگاتا تھا۔ میڈیا ہاؤسز کے پاس کرونا کے

Read more

خلوت و جلوت کا بیانیہ ایک رکھیں یا الگ الگ؟

2012 میں اعلی تعلیم کے حصول کے لئے باہر جانا ہوا، ملک انگریزوں کا تھا، ہمارے بہت ہی قریبی دوست ہمیں ملنے آئے۔ ان سے کچھ معلومات دریافت کیں، کہ اس ملک میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے، کیونکہ تہذیب و تمدن بہت مختلف تھا۔ باتوں باتوں میں تذکرہ ہوا تو فرمانے لگے کہ یہاں کسی کو نہیں بتانا پاکستان سے ہو، ہم ورطہ حیرت میں مبتلا ہو گئے، کیوں جناب وجہ۔ فرمانے لگے کوئی بھی پوچھے تو کہنا کہ میں پنجاب سے ہوں، زیادہ پوچھے تو کہنا کہ پاکستان اور بھارت کے باڈر کے ساتھ ہے۔ میں نے کہا یہ کیا بات ہوئی۔ کہنے لگے زندگی میں ہمیشہ دو بیانیے رکھو، خلوت کا اور جلوت کا، زندگی آسان، حسین و خوبصورت گزرے گی۔

میری زندگی کے یہی دو بیانیے تھے، جو زندگی کا حصہ تو تھے، مگر آشکار 22 سال بعد ہوئے۔

Read more

ایک پرانی تصویر

یہ پرانی تصویر کسی نے بھجوائی ہے تو کیا کیا یادیں بھاگی بھاگی آن پہنچی ہیں۔ یہ زندگی شروع کرتے کچھ لڑکے اکٹھے کھڑے ہیں۔ لڑکے؟ مرد؟ نوجوان؟ یہ کون ہیں، یہ تو عام سے لڑکے ہیں، گندمی رنگ، بال سنوارے، شیو بنائے، داڑھی مونچھ تراشے، عام سے لڑکے، کسی گلی کے موڑ پر کھڑے آوارہ گرد، روایتی، رواجی سے لڑکے۔ ان جیسوں سے ہر بازار بھرا پڑا ہے۔ غور سے دیکھیے، تصویر پر توجہ دیجیئے۔ کچھ نظر آیا؟ ان کی آنکھوں کی چمک دیکھئیے۔ یہ کون ہیں؟

یہ بکھری کہانیاں ہیں؟ یہ زندگی شروع کرتی کچھ کہانیاں ہیں، کہانیاں، جی کہانیاں، متوسط طبقے سے تعلق رکھتے، اپنے وطن سے ہزاروں میل دور، ایک اجنبی زبان بولتے بیگانے معاشرے میں روشن مستقبل کی آس میں اپنے گھر بار سے دور نکلے طالب علم ہیں۔ طالب علم؟ نہیں، یہ طالب علم نہیں ہیں۔ کیوں جھوٹ بولتے ہو، یہ محنت کش ہیں، مزدور، مستقبل کی اجرت کے وعدے پر پہاڑ کاٹتے تیشہ زن ہیں، یہ کان کن ہیں۔ مجھ سے مت جھوٹ بولو، یہ طالب علم نہیں ہیں۔ انہوں نے دیار غیر میں پڑھنا ہے، اپنا خرچہ نکالنا ہے، اپنی فیسیں ادا کرنی ہیں، پیچھے دیس میں منتظر خاندان کے لیے پیسے بھجوانے ہیں، اپنی گیلی آنکھیں خشک کرنی ہیں۔ مجھ سے جھوٹ مت بولو، یہ طالب علم نہیں ہیں، یہ محنت کش ہیں۔

Read more

بھیگے ساون میں اے پی سی

مون سون کا سیزن اپنے جوبن پر ہے۔ گرمی سے پریشان حال لوگوں کے لیے بارش کی نوید گویا کسی من و سلویٰ سے کم نہیں ہوتی اور ہمارے عقیدے کے مطابق تو یہ بارش ویسے بھی رحمت خداوندی ہے۔ مگر شاید ہم اتنے نا اہل اور نالائق ہیں کہ اس رحمت سے بھی مستفید نہیں ہوسکتے اور بارش کا لطف اٹھانے اور سجدہ شکر بجا لانے کی بجائے اس پریشانی کا شکار ہوتے ہیں کہ کہیں اربن فلڈنگ کی

Read more

سیاسی قائدین کی ناکامی پر عوامی تحریک

اپنے منفرد اور اسٹریٹجک حدود اربعہ کے اعتبار سے چترال، بحیثیت ایک قبائلی ریاست، مشرق براستہ شندور پاس گلگت سے اور جنوب میں لواری پاس، دیر سے ہوتے ہوئے پاکستان کے دوسرے علاقوں سے منسلک ہو جاتی ہے۔ چترال میں زمینی رابطے کا ذریعہ یعنی روڈ ایک اندازے کے مطابق 1970 سے بننے شروع ہوئے۔ گو کہ روڈ کی ضرورت پہلے سے محسوس کی جا رہی تھی اور کام بھی ہو چکے تھے لیکن جو کام بھی ہوا جو کہ بجائے سہولت کے نظریہ ضرورت کے طور پر ہوئے۔

روڈ کی سہولت بننے سے پہلے قافلے، جنگی ساماں اور جنگجو، مشینری اور تجارتی ساز و سامان وغیرہ چترال آنے اور وہاں سے باہر جانے کے لئے چند مشہور گزرگاہوں /دروں سے گزرتے تھے جن میں شندور پاس، لواری پاس، ارندو پاس، بروغل پاس، دورا پاس، ڈرکوٹ، شاہ سلیم پاس کے علاوہ کئی اور راستے ایسے تھے جو ثقافت، صنعت و حرفت، تجارت اور جنگ و جدل کے لئے استعمال ہوتے رہے۔

Read more

شکاگو کا ویلنٹائین ڈے قتل عام اور ماں کے ہاتھ کی بنی ایپل پائی

چند سال قبل میں اور بڑے بھائی ڈاکٹر شفیق احمد ان کے گھر کے پچھواڑے چھوٹی سی ندی کنارے بنی بارہ دری میں بیٹھے چائے پیتے گپ مار رہے تھے۔ کہ بات خدا تعالی کی معجزانہ حفاظت کی طرف چلی گئی۔ اچانک بولے۔ کیا تم نے شکاگو کے ویلنٹائین ڈے قتل عام کا سنا ہے۔ عرض کیا سرسری پڑھا ہے, تفصیل نہیں معلوم۔ ۔ ۔ تو چلئے تھوڑی سی آگاہی آپ کو بھی دوں تاکہ اس کہانی کا پورا لطف

Read more

الوداع حاصل بزنجو الوداع

بلوچستان کے شہر خضدار سے آگے نال شہر کی سڑکیں دور دور تک ریگستانی قصے بیان کر رہی ہوتی ہیں، کبھی ان سڑکوں کو سیلاب کی شدت کا سامنا ہوتا ہے تو کبھی تھر کے ریگستان کی طرح یہ سڑکیں، پہاڑ اور ریگستانی علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترستا ہے۔ میرے اس نال شہر میں جانے کی ہمیشہ دو وجوہات ہوتی تھیں ایک تو یہ شہر سیاسی تاریخ کے معتبر نام میر غوث بخش بزنجو کا شہر تھا دوسرا

Read more

مجلس شام غریباں کا آغاز کیسے ہوا؟

٭مجلس شام غریباں برصغیر کی عزاداری کا ایک لازمی جز ہے۔
٭مجلس شام غریباں کی روایت 1926ء میں شروع ہوئی۔
٭اس مجلس کو مجلس شام غریباں کا نام منے آغا صاحب راز اجتہادی نے دیا۔

٭ شام غریباں کی پہلی مجلس سے مولانا سبط محمد ہادی نے خطاب کیا۔
٭ 1930ء یا 1931ء میں یہ مجلس لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے بھی نشر ہونے لگی۔

٭1928ء سے 1963ء تک اس مجلس سے عمدۃ العلما مولانا سید کلب حسین صاحب نے خطاب فرمایا۔
٭ریڈیو پاکستان سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1954ء میں نشر ہوئی۔
٭پاکستان ٹیلی وژن سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1968ء میں نشر ہوئی۔

Read more

جاپان میں تعزیے جیسی رسم

محرم کا عشرہ شروع ہو چکا ہے جو ہمیں امام حسین کی بے مثل قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ تعزیہ ماہ محرم کی علامت ہے جب میں نے جاپان میں تعزیہ دیکھا تو حیران ہو گیا ٹریننگ کے دوران ٹوکیو میں جہاں ہماری اکیڈمی تھی۔ اسی پری فیکچر میں ایک مشہور شرائن تھی جس میں میلہ لگا ہوا تھا اور سارے پری فیکچر میں آج چھٹی تھی اور اسی حوالے سے ہمیں بھی چھٹی تھی۔ دادا رحمن، ڈاکٹر چٹر راج اور میں نے اس میلے میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا تو مسٹر مستو موتو، مسٹر ہاگی ہارا، مس چن اور سکیوسن بھی ہماری رہنمائی کے لئے ہمارے ساتھ چل پڑے اگرچہ میلہ دیکھنے کا شوق انہیں ہم سے بھی زیادہ تھا۔

بہرحال ہم نے ان کا شکریہ ادا کیا جب ہم اکیڈمی کے باہر نکلے تو ہم نے سامنے ایک بہت بڑا تعزیہ رکھا ہوا دیکھا دس بارہ نوجوان پر جوش انداز میں اس کے گرد کھڑے تھے چونکہ اکیڈمی کے پاس وسیع میدان اور لان ہیں تو تعزیہ سب سے پہلے یہاں آتا ہے پھر لوگ جمع ہونا شروع ہوتے ہیں۔ تعزیہ کو جاپانی زبان میں مکوشی کہتے ہیں۔ مکوشی آنے کے بعد لوگ جوق در جوق اکٹھے ہو رہے تھے۔ ایک نوجوان اپنی زبان میں کچھ بولتا اور سارا ہجوم اس پر نعرے لگاتا۔

Read more

کربلا یوں بسائی جاتی ہے: یہ ہمارے ابا نے بتایا

گھڑی کی سوئیوں کی تیزی کے ساتھ، اس کے چمکتے شیشے میں اپنا عکس دیکھتی ہوں تو مجھے اپنی ماں نظر آتی ہے اور سر جھکائے غور و فکر میں غلطاں اپنے شوہر کو دیکھتی ہوں تو مجھے ان میں ان کے ابا کی شباہت نظر آتی ہے۔ اپنے ماں باپ سے لاکھ اختلاف کے باوجود گزرتا وقت ہمارے چہرے میں ان کی شباہت ہی نہیں لاتا، عادت و اطوار بھی ان سے لگا کھانے لگتے ہیں۔ ماں کی عظمت

Read more

ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی: ایک شمع اور بجھی…

ملک کے مشہور ومعروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر قاسمی شمس صاحب موذی مرض کورونا کو مات نہیں دے سکے۔ اور وہ غیر متوقع طور پہ ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے ہیں۔ آج دوپہر دلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران ان کی روح قفص عنصری سے پرواز کرگئی۔ وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کورونا وائرس سے جنگ لڑرہے تھے۔ مگر جانبر نہ ہو سکے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔ دور ناگہانی اور قحط الرجال کے زمانہ میں آپ کی شخصیت

Read more

ایک باپ کو کیسا ہونا چاہیے

ہمارے معاشرے میں والدین اولاد کی شادی تو کر دیتے ہیں۔ مگر وہ اولاد کی اس نہج پہ تربیت نہیں کرتے۔ کہ بطور زوجین اور بطور والدین ان کو کیسا ہونا چاہیے۔ میاں بیوی کا رشتہ کیسا ہونا چاہیے۔ اس پہ بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ لکھا جاتا ہے۔ اور ہم سب کہیں نہ کہیں لکھتے رہتے ہیں۔ مگر بطور والدین ہمیں کیسا ہونا چاہیے۔ بچہ پیدا کرنے سے لے کر اسے بڑا کرنے تک ہماری کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ ہمیں معاشرے کو ایک صحت مند اور باشعور شہری دینا ہے۔ تو اس کے لیے ہمیں کن باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہمیں کن باتوں پہ عمل کی ضرورت ہے۔

میں ہمیشہ سے جب بھی کسی باپ کو اپنی اولاد سے محبت برتتے دیکھتی تھی۔ تو میرے ذہن میں ایک سوال ہوتا تھا۔ میرا باپ کہاں ہے۔ بچپن میں گلی میں کھیلتے جب اچانک سے بچوں نے پوچھ لینا کہ تمہارے ابو کہاں ہیں۔ میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہ ہوتا تھا۔ مجھے یہ تو پتہ تھا کہ میرا باپ زندہ ہے۔ مگر وہ کہاں ہے۔ یہ سمجھ نہ آتی تھی۔ کراچی گلشن اقبال کی روڈز پہ کتنی کتنی دور تک میں اپنے باپ کو ڈھونڈھنے کی کوشش میں پھرتی رہتی تھی۔ گھر پہنچتی تو ماں سے مار الگ پڑتی۔ مگر میرے سوال کا کوئی جواب نہ دیتا۔ (بروکن فیملی چائلڈ کو جواب کم ہی ملتے ہیں ) ۔

Read more

میرے دشمن کا دشمن، میرا دوست

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس امر کے قوی امکانات ہیں کہ خرطوم اور مناما متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات استوار کر لیں گے۔ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے متحدہ عرب امارات کے فیصلے پر امریکا کی خوش دلی اور بہت سی عرب ریاستوں کی طرف سے خیرمقدم کے باوجود کئی ممالک اس بارے میں نہایت محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ

Read more

کرب و بلا سے کربلا تک

عراق کے دارالخلافہ بغداد سے سو کلومیٹر دور جنوب مغرب میں 5034 کلومیٹر پر محیط صوبہ کربلا واقع ہے۔ کربلا تین ضلعوں مرکز کربلا، عین التمر، اور الہندیہ میں تقسیم ہے۔ پورے صوبے کی آبادی 12 لاکھ 18 ہزار 372 نفوس پر مشتمل ہے۔ تقریباً سات لاکھ افراد ضلع کربلا اور گرد و نواح میں آباد ہیں۔ کربلا سٹی 70 کلومیٹر پر محیط ہے۔ جہاں تعلیم، صحت، بلدیہ اور سیکورٹی سمیت دیگر سرکاری ادارے موجود ہیں۔ شرح خواندگی 79.4 فیصد،

Read more

نفرت انسان سے ہے جرم سے نہیں!

ایک انسان میں اندھا پن اس وقت پیدا ہونے لگتا ہے جب اسے اپنی ہر چیز مکمل دکھائی دینے لگتی ہے۔ انسان فطری طور پر محبت پسند ہے، لیکن اس کے باوجود دنیا میں ہر سو انسان کی لگائی ہوئی نفرت کی آگ پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ ہر جانب قتل و غارت، جنگ و جدل، لڑائی جھگڑا اور دنگا فساد، معاشرہ برائیوں کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں رہی

Read more

فوزیہ رفیق کے پنجابی ناولٹ ”کیڑو“ کا ایک جائزہ

پاکستان میں کتنی مذہبی گھٹن ہے، کتنی تنگ نظری ہے اور کتنی منافرت ہے اس کا اظہار فوزیہ رفیق نے اپنے پنجابی ناولٹ ’‘ کیڑو ”میں کیا ہے۔ فوزیہ رفیق کینیڈا میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے ان کا پنجابی ناول سکینہ بھی سنجیدہ حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکا ہے۔ فوزیہ رفیق ایکٹیوسٹ ہیں انگریزی زبان میں ارٹیکل لکھتی ہیں جو کینیڈا میں شائع ہوتے ہیں۔ اس ناول کا عنوان کیڑو یعنی کیڑے یا حشرات الارض ہے جو ایک

Read more

کراچی کی حالت زار اور پروین شاکر

بارشوں کے رومانس سے پرانے شعرا کے دیوان بھرے پڑے ہیں۔ ساون میں پڑے جھولے اور اماں میرے بھیا کو بھیجو ری کہ ساون آیا اور نجانے کیا کیا۔ لیکن کراچی میں تو بارشیں ہمیشہ عذاب بن کر ہی نازل ہوتی ہیں۔ یہ کوئی آج کی بات نہیں۔ 1973 یا 1974 میں جب میں روزنامہ مساوات کراچی میں کام کرتی تھی۔ مون سون کا زمانہ تھا۔ ہم دفتر میں بیٹھے کام کر رہے تھے کہ بارش شروع ہو گئی، ہمارا

Read more

عمران خان : آپ بڑے کب ہوں گے؟

ایک ایسے وقت میں جب ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی، تاریخ کی بدترین بارشوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک روز میں بیس سے زائد افراد بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ شہر کے محلے، گلیاں اور سڑکیں کئی فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، کاروبار بند ہیں اور مکان زیر آب ہونے کی وجہ سے لوگ چھتوں پر رات بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ عمران خان نے

Read more

ڈاکٹر عبداقادر شمس قاسمی، ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی

ملک کے مشہور ومعروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر قاسمی شمس صاحب موذی مرض کورونا کو مات نہیں دے سکے۔ اور وہ غیر متوقع طور پہ ہمارے درمیان سے رخصت ہو گئے ہیں۔ آج دوپہر دلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔ وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کورونا وائرس سے جنگ لڑرہے تھے۔ مگر جانبر نہ ہو سکے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔ دور ناگہانی اور قحط الرجال کے زمانہ میں آپ کی شخصیت پیکرخلوص ومحبت اور جہدمسلسل کا تھا ایک بڑے میڈیا گھرانا سے وابستگی کے باوجود قوم وملت کے لئے کچھ کر گزرنے کی تڑپ اور لگن جو آپ میں تھی اس کی مثال شاذونادر ہی ملتی ہے۔

ڈاکٹر عبدالقادر شمس کی ناگہانی موت یقیناً عظیم اور ناقابل تلافی خسارہ ہے۔ جس کی بھرپائی مستقبل قریب میں ممکن ہی نہیں ہے۔ یہ جملہ محض کہنے بھر نہیں ہے واقعی وہ ایک جری، بے باک اور صاحب طرز صحافی کے ساتھ ساتھ علمی، دینی وملی اور سماجی خدمت گار تھے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی میں سماج کے لئے بیش بہا خدمات انجام دیں۔ سال 1989 میں ازہر ہند دارالعلوم دیوبند سے فضیلت یافتہ ہونے کے بعد انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز اپنے وطن ارریہ کے ککڑوا گورنمنٹ مڈل اسکول میں پرائیویٹ مدرسی سے کیا تھا۔

Read more

ٹرمپ کی چین پالیسی اور گیلپ سروے کے نتائج

گیلپ نے امریکہ کی خارجہ پالیسی کے بارے میں 30 جولائی سے 12 اگست تک امریکہ کے اندر ایک سروے کا انعقاد کیا۔ سروے کے 1031 بالغ امریکی شہریوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 41 فیصد شرکا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کی توثیق کی ہے۔ یہ تعداد فروری کے شروع میں کیے گئے سروے کے 48 فیصد سے 7 فیصد کم ہے۔ تقریباً 57 فیصد نے صدر کی چین پالیسی کو رد کیا ہے۔ اگر چہ یہ نہیں بتا یا گیا کہ اس سروے کو کس طرح تشکیل دیا گیا اور اس کے لئے کون سا طریقہ کار اپنا یا گیا یا آیا شرکا زیادہ سخت پالیسی چاہتے ہیں تاہم پھر بھی اس سے ٹرمپ کی موجودہ چین پالیسی پر عدم اطمینان کا اظہار ضرور ہوتا ہے۔

Read more

اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کے بدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

اردو کمپیوٹنگ سے مراد سائنس و ٹیکنالوجی کے بدلتے ہوئے رجحانات کے ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی، زبان کو ہم آہنگ کرنا اور مزید برآں ان کا اردو زبان میں ہونے والی تعلیم و تحقیق میں استعمال ہے۔ اس مضمون میں میری کوشش ہو گی کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے بدلتے ہوئے رجحانات کے مستقبل قریب و بعید میں زبانوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے اور دیکھا جائے کہ اب تک ہم اردو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں کیا کچھ کر چکے ہیں، کن موضوعات پہ کام ہو رہا ہے اور مستقبل میں کن چیزوں پہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اردو کمپیوٹنگ کی ابتداء اکیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں ہی ہو گئی تھی جب مائیکروسافٹ نے ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں اردو کی سہولت مہیا کی۔ اس دور کی چند بڑی کامیابیوں میں بی بی سی کی یونیکوڈ اردو ویب سائٹ، ان پیج کا تجارتی مقاصد پہ بڑھنے والا استعمال اور انفرادی طور پہ موجود اردو بلاگز تھے۔ لیکن ان تمام کوششوں کی سمت 2005 ء میں اردو ویب کے قیام کے ساتھ متعین ہوئی۔ ان تمام کوششوں کے باوجود اردو میں ہونے والا کام اس قبیلے کی دیگر زبانوں (فارسی و عربی وغیرہ) کی نسبت کافی سست روی کا شکار تھا، جس میں ایک بڑی مشکل یونیکوڈڈ فونٹس کی تکمیل و تشکیل تھی۔

Read more

معیشت مستحکم نہیں ہے

وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 42 کروڑ ہو گیا ہے۔ حکومت اسے بہت بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ شاید وزیر اعظم کو معیشت کے بارے میں صرف کرنٹ اکاؤنٹ کا ہی پتا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ ہی واحد معاشی اشاریہ نہیں ہوتا۔ اور بھی معاشی اشاریے ہوتے ہیں جس سے کسی بھی ملک کی معیشت کے بارے میں مثبت یا منفی رائے مرتب کی جا سکتی ہے۔

اب ہمیں دیکھنا ہوگا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت 2018 میں معیشت چھوڑ کر گئی۔ اس وقت معیشت کی حالت کیا تھی۔ اس وقت ترقی کی رفتار 2.9 % سے 5.8 % ہوئی۔ ملکی زر مبادلہ 18 ارب ڈالر تھے جب موجودہ حکومت برسر اقتدار آئی۔ صنعتی ترقی اور زرعی ترقی بھی مثبت تھی۔ شرح سود 5.75 % تھا۔ حکومت سنبھالی تو احتساب کی خواہشمند حکومت اور نیب نے احتساب کے نام پر جب سارے خواہ استاد ہو، صنعت کار ہو، سیاستدان ہو، بیوروکریٹ ہو کو پکڑا تو خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

Read more

سلام آخر، آخر کس کا سلام ہے، ایک مختصر بحث

اردو ادب میں اکثر ایسا ہوا ہے کہ کسی اور کا کلام کسی اور کے نام سے منسوب و مشہور ہو گیا جیسے کہ وقار انبالوی کا یہ شعر
اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے
اک ضرب ید الہی اک سجدہ شبیری

علامہ اقبال کے نام سے مشہور ہو گیا۔ اسی طرح ”تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب بھی“ علامہ اقبال کے نام سے منسوب ہے اور ایک طویل فہرست ایسے اشعار کی موجود ہے جو کہ ہیں کسی اور کے لیکن مشہور کسی اور کے نام سے ہوئے لیکن اگر کوئی ٹھوس دلائل دیتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی اور اسے قبول کر لیا جاتا ہے۔

Read more

سنکیا نگ میں انتہا پسندی کے خلاف چینی حکمت عملی کی کا میابی

کورونا کی عالمی وبا ابھی تک پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجارہی ہے لیکن مغرب چین کے خلاف پراپگینڈ ے میں مشغول ہے۔ چین پرالزام ہے کہ سنکیانگ کے صوبے میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ میں جس کی آبادی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے، مشرقی صوبوں کے مقابلے میں پسماندہ تھا۔ نے 2009 ؁ء میں بغاوت کاعلم بلند کیا۔ ان کی پشت پناہی چین کے

Read more

نوشابہ کی ڈائری: ایم کیوایم والے کہہ رہے ہیں، ”فائنل راؤنڈ“ ہونا ہے

8 دسمبر 1990

اللہ اللہ کرکے بی اے فرسٹ ائر میں ایڈمیشن ہوا، فراغت سے جان چھوٹی۔ یہ سال کتنی خوشیاں لے کر آیا ہے، تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا، بھائی جان کی بیٹی ہوئی، باجی اور غنی بھائی حیدرآباد چھوڑ کر کراچی آگئے، اور سب سے بڑی خوشی یہ کہ بے نظیربھٹو کی حکومت چلی گئی۔

بے نظیر کے جانے پر ہمارے محلے میں مٹھائی بٹی، جیسے ہی شام کو اطلاع ملی کہ صدرغلام اسٰحق خان نے حکومت کو برطرف کر دیا ہے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، ہماری گلی یوں بھر گئی تھی جیسے کوئی جلسہ ہورہا ہو۔ بڑے تبصروں میں مصروف تھے، لڑکوں کی ٹولیاں نعرے لگا رہی تھیں، عورتیں اپنے اپنے گھر کے دروازے پر پردے کی طرح لٹکی ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہی تھیں۔ کتنی شدید ہوائی فائرنگ ہوئی تھی اس شام۔ ہوائی فائرنگ تو زندگی کا حصہ بن گئی ہے۔

Read more

کیا نواز شریف ”ڈیل آف دی سنچری“ کرکے لندن گئے؟

توشہ خانہ ریفرنس میں اپیل کرنا نواز شریف کو مہنگا پڑ گیا۔ عدالت میں میڈیکل گراؤنڈ پر عدالتی ضمانت اور ای سی ایل سے حکومتی رضامندی پر نام کے انخلا کا ذکر ہوا تو حکومت کو نواز شریف کی واپسی کا خیال آیا اور پھر برسات کے مینڈکوں کی طرح دھڑادھڑ ہر طرف سے نواز شریف کی بیماری کی کہانی، میڈیکل رپورٹس میں فراڈ، ضمانت کی داستان، ضامن کا کردار، واپسی کا طریقہ کار پر وزراء اور ہمنوا بولنے لگے۔

Read more

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کا ’میڈیا ٹرائل‘: ’ریا انٹرویو نہیں، تفتیش کی مستحق ہیں‘

انڈیا میں ٹوئٹر پر جہاں لوگ سوشانت سنگھ کی موت کے معاملے پر میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ کردار پر سوال اٹھا رہے ہیں تو دوسری جانب ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو ان کی موت کا ذمہ دار سمجھنے والے صارفیں ریا کا انٹرویو کرنے والے چینلز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Read more

اداروں کی ”خاموش مداخلت“ کی ضرورت

چند دوستوں کے دِلوں میں کانٹے کی طرح میں اس حماقت کا مسلسل ارتکاب کرنے کی وجہ سے بھی کھٹکتا ہوں کہ پاکستان کو ممکنہ طورپر درپیش آنے والے مسائل کی بابت وقت سے پہلے دہائی مچانا شروع کر دیتا ہوں۔ دورِ حاضرکا تقاضہ اگرچہ یہ ہے کہ صحافی ”اپنی اوقات“ میں رہے۔ ”لفافہ“ جائے تو سو بسم اللہ ورنہ سرجھکائے ”چپ کر دڑ وٹ جا“ والا رویہ اپنائے رکھے۔ اس رویے کو نہایت خلوص سے کئی برسوں سے اختیار

Read more

راولپنڈی کینٹ کی پُلی، مردانہ ٹرک اور خاتون ڈرائیور

آج ہم نے زور زور سے گاڑی کا ہارن بجایا اور کئی منٹ تک بجاتے ہی چلے گئے۔ ایک ایسی جگہ پہ جہاں دور دور تک ہارن کی آواز سنائی نہیں دیتی بلکہ ہارن بجانا بد اخلاقی میں شمار ہوتا ہے۔ یہ کارنامہ کرنے کے بعد ہمیں کچھ کمینی سی خوشی محسوس ہوئی کہ ہم عورتوں کو، مردوں کی اکثریت کم عقل ڈرائیور پکار کے ٹھٹے لگاتی نظر آتی ہے۔ کوئی گاڑی سڑک پہ غلط موڑ کاٹ لے، آہستہ چل

Read more

اردو شاعری اور ہماری جنگ آزادی

اردو زبان و ادب خصوصاً شاعری اپنے ابتدائی دور سے ہی جہاں پیار و محبت کے نغمے سناتی رہی وہیں انتشار و احتجاج کے رنگ بھی اس میں نمایاں رہے۔ دراصل زبان کوئی بھی ہو اس کا ادب ہمارے جذبات و احساسات کا آئینہ ہوتا ہے چنانچہ یہاں بھی اس وقت جب مطلق العنان بادشاہوں اور شہنشاہوں کی حکومت تھی شعرا نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر احتجاج کی آواز بلند کی اس کی ایک بڑی مثال جعفر زٹلی

Read more

غم حسینؑ ضرورت ہے ہر زمانے کی!

کورونا کے اس وبائی عہد میں عزاداری سید الشہداؑہر ممکنہ طریقے سے منائی جارہی ہے۔ ہماری قوم کے نوجوانوں نے یہ ثابت کر دیاہے کہ وہ محدود وسائل کے ساتھ بھی اسی تزک و احتشام کے ساتھ عزائے امام حسینؑ مناسکتے ہیں، جیسے پہلے عام حالات میں منائی جاتی تھی۔ ظاہر ہے امام بارگاہوں میں ہرسال کی طرح عزاداروں کی بھیڑ نہیں ہے، جلوسہائے عزا پر پابندی ہے، سبیلوں اور تبرک کا اہتمام نہیں ہے مگر عوامی پلیٹ فارم کا

Read more

پینتیس برس پہلے کا لائلپور

بچپن سے لڑکپن کا فاصلہ ایک ایسا قید خانہ ہے جس سے نکلنا شاذ ہی کسی کو پسند ہو۔ جوانی مستانی کا اپنا مزہ ہے لیکن بچپن کی بے فکری ایسے ہی ہے جیسے جنت، نہ کسی کو خوف ہوتا ہے نہ غم۔ ہاں یہ اصو ل ان حرماں نصیبوں کے لئے نہیں جن بیچاروں کی زندگی جھونپڑی سے شروع ہوتی ہے اور امیروں کے دستر خوان کے بچے ہوئے ٹکڑوں سے اپنا رزق تلاش کرتے ختم ہو جاتی ہے۔

Read more

سافٹ امیج اور اقلیتیں

جنرل مشرف سے لے کر عمران خان تک کی حکومتوں کی یہ خواہش رہی ہے کہ پاکستان کا ”سافٹ امیج“ دنیا میں متعارف ہو۔ اسے روشن خیال اعتدال پسندی (enlightened moderation) کہا جائے یا کوئی اور نام دیا جائے مقصد تو پاکستان کا مفاد ہے۔ یعنی اگر پاکستان کی ساکھ دنیا میں اچھی ہو گی تو لازماً بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ لگائیں گی۔ اور یہاں کی نوجوان افرادی قوت سے فائدہ اٹھا کر پاکستانی اور عالمی منڈیوں میں اپنا مقام بہتر کرنے کی خواہش کریں گی۔ اور اگر ملک کا سافٹ امیج اچھا ہو گا تو پھر غیر ملکی سیاح پاکستان کے پہاڑی اور سمندری علاقوں کا رخ کریں گے۔ بلکہ بہت سے لوگ مذہبی سیاحت کی غرض سے بھی آئیں گے۔ یوں ملک ترقی کرے گا۔ مگر اس خواب کی تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا نہ صرف تحفظ ہو بلکہ تمام اقلیتیں دلی خوشی سے پاکستان میں رہنا پسند کرتی ہوں۔

Read more

قائداعظم کی طرف سے فاتح سرحد کا خطاب پانے والی شخصیت

ہندوستان کے مسلمانوں کی آزادی اور ان کے حقوق کی تحریک جسے دنیا تحریک پاکستان کے نام سے جانتی ہے۔ جس میں مسلمانان ہند کے تمام طبقات نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ جس کی قیادت حضرت قائداعظم محمد علی جناح نے کی۔ اور جس نے آخرکار اپنی منزل مقصود یعنی پاکستان کو حاصل کر لیا۔ اس تحریک میں مسلمانوں کے تمام راہنماؤں نے قائداعظم کی سربراہی میں حصہ لیا۔ جن میں سے کئی شخصیات کے ناموں سے دنیا واقف ہے۔ مگر کئی شخصیات ایسی بھی ہے جو وقت کے ساتھ گمنامی میں چلی گئی اور جنہیں صرف مخصوص اہل علم لوگ ہی جانتے ہیں۔ جن کی خدمات کسی اور سے کسی طور پر کم نہیں۔

ان بھولی شخصیات میں ایک عظیم شخصیت مولانا عبد الحامد بدایونی کی بھی ہے۔ آپ کا تعلق بدایوں کے مشہور عثمانی خاندان سے تھا۔ آپ نے 18 نومبر 1901 کو دہلی میں آنکھ کھولی۔ ابتدا میں ہندوستانی علماء میں صرف مذہبی اختلاف تھے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان میں سیاسی اختلاف بھی پیدا ہوتے گے۔ کانگریس کی مسلم دشمنی کے باوجود بھی علماء کا ایک طبقہ کانگریس سے وابستہ رہا بلکہ متحدہ قومیت کا علمبردار بھی بنا رہا۔

Read more

وقار ذکا نے ماروی سرمد کے خلاف توہین رسالت کی درخواست دے دی

وقار ذکا نے معروف صحافی ماروی سرمد کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں درخواست دائر کر دی۔ ویب سائٹ ’Reddit‘ پر پوسٹ کی گئی درخواست کی نقل میں وقار ذکا نے موقف اختیار کیا ہے کہ ماروی سرمد مسلسل اسلام اور اسلامی شعائر کا مذاق اڑاتی آ رہی ہیں۔ ایک بار انہوں نے حجاب کے متعلق گھٹیا الفاظ استعمال کیے اور اسے گندگی سے تشبیہ دی۔ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے حوالے سے ایک لطیفہ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر

Read more

کراچی والوں کا آئٹم سونگ

قانونی ڈیڑھ کروڑ، غیر تسلیم شدہ ساڑھے تین کروڑ اور متوقع 4 سے 5 کروڑ آبادی کا کماؤ پوت کراچی یتیم ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ملک کی کل آمدنی کا 65 سے 70 فیصد کنٹری بیوٹ کرنے والا قائد اعظم کا دارالحکومت صد فیصد لاوارث ہے۔ شاید اہل کراچی کو منی پاکستان میں حب وطنیت کی سزا کے طور پر بغض عصبیت کا تاوان تا عمر چکانا ہوگا۔

سوچنا یہ ہے کہ قافلہ کیونکر لٹا؟ کیا راجہ صاحب محمود آباد جیسے جہاندیدہ و دوراندیش، عقل سے عاری و کم ہمتی انسان تھے کہ جد و جہد آزادی کی دیوی کے چرنوں میں میں اپنی پوری کی پوری راجدھانی کی بھینٹ چڑھا کر ہجرت کا کشٹ اٹھایا مگر تقسیم کے ابتدائی سالوں میں ہی لندن کوچ کر جانے کا اذیت ناک فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئے۔ کتابیں اوڑھنا بچھونا تھیں سو تادم مرگ ایک لائبریری سے وابستہ رہے، وہیں دفن ہونا پسند کیا۔ اس کے برعکس وہ رہبران و سرفروشان ملت پرامید نے جنہوں نے کشتیاں جلا کر رخصت ہوتی بیٹی کی طرح باپ کی نصیحت، ”تمہارا دکھ سکھ خوشی غمی سب سسرال سے وابستہ ہے۔ اب یہی تمہارا گھر ہے، مر کر ہی نکلنا، سدا سہاگن رہو۔ ۔ ۔“ کو پلو سے لگا کر رکھا، کہیں کے نہیں رہے۔

Read more

نظام صحت کے مسائل کی تشخیص اور علاج

خدا کا نام جس شدت اور کرب سے سرکاری ہسپتالوں کی راہداریوں میں لیا جاتا ہے، شاید ہی کسی مسجد، مندر یا کلیسا میں لیا جاتا ہو۔ یہ شدت تو شاید ہمارے جذبۂ ایمان کا مظہر ہے لیکن اس کرب کی وجہ یقینی طور پہ عوام کو درپیش وہ مسائل ہیں جو ناکافی اور غیر معیاری طبی سہولیات سے جنم لیتے ہیں۔

اسی راہداری کے ساتھ ایک کمرے میں نظام صحت کسی ازلی بیمار کی مانند آکسیجن لگائے پڑا کراہ رہا ہے۔ نظام کے بستر کے آس پاس شاہی طبیبوں اور نوکر شاہی کی فوج ظفر موج گھیرا ڈالے کھڑی ہے۔ کسی کے خیال میں نظام کو بدانتظامی کی بیماری لاحق ہے، کوئی فنڈز کی کمی کو مورد الزام ٹھہراتا ہے تو کوئی ڈاکٹرز میں سیاست کو تمام مسائل کی جڑ قرار دیتا ہے۔ چنانچہ کوئی بورڈ آف گورنرز کا انجکشن تجویز کرتا ہے، کسی کے نزدیک ہیلتھ انشورنس کی گولی ہی نظام کو بچا سکتی ہے اور کوئی پی ایم ڈی سی کا آپریشن کرنے کو آخری حل سمجھتا ہے۔

Read more