ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت
بدھ کی صبح سے رات گئے تک روایتی اور سوشل میڈیا کی تمام تر توجہ فواد چودھری کی گرفتاری پر مرکوز رہی۔ اس توجہ کا بغور جائزہ لیتے ہوئے میں گھبرا گیا۔ پیغام یہ ملا کہ 2011 سے ہم پر نازل ہوئی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم پریشان کن حد تک شدید تر ہورہی ہے۔شہباز گل اور اعظم سواتی کے ساتھ جو سلوک ہوا تھا اس کے بارے میں عمران مخالفین کا رویہ نسبتاًمدافعانہ تھا۔ فواد چودھری کی گرفتاری
Read more















































































