شب ظلمت میں نکلا چاند  (1)

کون یہ جانتا ہے کہ کالی سیاہ رات اپنے اندر کیسی کیسی ظلمتوں کو چھپائے ہوئے ہے۔ کتنے ہی لوگوں کے گناہ اور کتنے ہی لوگوں کی بے بسی اس رات کے اندھیرے میں گم ہوجاتی ہے۔ زاہدوں کی عبادتیں، عیاشوں کی معصیتیں اور مظلوموں کی فریادیں سب رات کی کالی چادر میں لپٹ جاتی ہیں۔ ایسے میں چہرے پر آنسووں کی آڑی ترچھی لکیریں اور وجود پر دکھ اور بے بسی کا بوجھ لا دے شاہ بانو کے قدم

Read more

70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش: ’پارٹنر کو پتا چلا تو وہ چھوڑ کر چلا گیا‘

سفینا نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ایک ہسپتال میں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ سفینا نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے ’ایک معجزہ‘ قرار دیا۔

Read more

بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ نظر آنے والے ’اوری‘ جن کے ساتھ تصویر لینے کے لیے لوگ لاکھوں روپے ادا کرتے ہیں

بالی ووڈ کے فنکاروں کی پارٹی کی تصاویر ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ پاپارازی کے کیمرے ان ستاروں کی تصاویر لینے کے لیے ہمہ وقت بے تاب رہتے ہیں۔ اب ان کے کیمروں پر سب سے زیادہ کثرت سے آنے والا چہرہ اوری ہے. وہ پارٹی میں شاید کسی مشہور شخصیت کی تصویر لینا بھول جائیں مگراوری کو نہیں بھولتے۔

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر 16

اور اس وقت جب ماسکو کی کیرماوٹسکایا Karmavitsky سٹریٹ کے ایک فلیٹ اور انگلینڈ کے چیسٹر فیلڈ کے مابین کوئی ڈیڑھ گھنٹہ تک ہونے والی گفتگو کا سلسلہ منقطع ہوئے بھی خاصی دیر ہو چکی تھی وہ ابھی تک کرسی میں دھنسی خود کو ڈھیلا چھوڑے ہوئے کہیں دور منظروں میں گم تھی۔ وہ منظر جو ان بوجھل دنوں میں اس کے لئے امید اور سکون کا باعث تھے۔ جب وہ ایسا کرتی تھی، نہیں جانتی تھی کہ رات کے

Read more

اداکار عورتیں

وہ سمیعہ سے پوچھ رہی تھی، ”تم نے شادی کیوں نہ کر لی۔ مجھے تکلیف ہو رہی ہے یوں تمہیں تنہا دیکھ کر۔“ یہ سن کر جواب میں سمیعہ نے طنز میں بجھا ہوا قہقہہ لگایا۔ ”سلمیٰ جس عمر میں بیوہ ہوئی تھی اس عمر میں ارینج میرج نہیں ہوتی۔ ڈھونڈنا پڑتا ہے دلہا۔ کہیں سے دھوکہ کھانا پڑتا ہے اور کہیں دھوکہ دینا پڑتا ہے مہرو وفا کا“ ۔ سلمیٰ بولی، ”تمہارے بچے اور بھائی بہن اور رشتہ دار

Read more

اردو شاعری میں تازہ رجحانات

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے گرمانی مرکز زبان و ادب میں منعقدہ قومی کانفرنس کی اس نشست کے لیے، وہ موضوع جو میرے لیے طے ہوا ہے اس میں کئی کٹھن مقامات آتے ہیں۔ خود شعری اصناف ہی کو لے لیجیے، کس پر بات ہو کس کو چھوڑ دیں۔ غزل، نظم، قصیدہ، مثنوی، مرثیہ، قطعہ، شہر آشوب، رباعی، گیت، ماہیا، ہائیکو وغیرہ۔ کچھ کا فیصلہ تو وقت نے کر دیا اور انہیں پچھاڑ کر ایک طرف کر دیا۔

Read more

انڈین ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ’متنازع‘ دورہ: ’اچھا ہوتا اگر مودی غم سے نڈھال کھلاڑیوں کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرتے‘

انڈین خبررساں ادارے اے این آئی نے گذشتہ روز صبح تقریباً دس بجے ایک ویڈیو جاری کی جس میں وزیر اعظم مودی نے کوہلی اور کپتان روہت شرما کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ ’آپ لوگ دس دس گیم جیت کر آئے ہو۔ یہ تو ہوتا رہتا ہے۔ مسکرائیے بھائی، دیش آپ کو دیکھ رہا ہے۔ ‘

Read more

پاکستان کے معاصر ادبی رجحانات: علاقائی زبانوں کے تناظر میں

پاکستان بھر سے اردو زبان و ادب سے متصل ادیب، شعرا اور ناقد و محقق ایک چھت تلے جمع تھے۔ اردو زبان کے ادبی مباحثے، سیمینار اور کانفرنسز کا سلسلہ تو گزشتہ دس برس سے تسلسل سے جاری ہے ؛البتہ پاکستان کی علاقائی زبانوں پنجابی، سرائیکی، بلوچی، پشتو، بلتی، ہندکو وغیرہ کے لیے بڑے پیمانے پر سیمینار منعقد کروانے کی روایت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اردو زبان کو یہ وقار حاصل ہے کہ اس میں لکھنے والا؛ دنیا بھر میں

Read more

چقو ہے میرے پاس

یوں تو کسی کے بھی انتقال پر یہ کہا جاتا ہے کہ ان کا خلاء پر نہیں ہو سکتا لیکن پی ٹی وی کے سنہرے دور کے ڈراموں کے فنکاروں کے بارے میں یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے۔ ان ہی فنکاروں میں جمشید انصاری بھی شامل ہیں۔ جمشید انصاری ایک ورسٹائل اداکار تھے۔ انہوں نے اداکاری کی مزاح کی صنف کو اختیار کیا۔ وہ مزاح پر پوری گرفت رکھتے تھے۔ ان کی اداکاری واقعی میں دیکھنے اور

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل سے خط کتابت کا آغاز

پیارے دوست اور استاد ڈاکٹر خالد سہیل، آپ کے مختصر لیکن جامع خط نے لوک ورثہ اسلام آباد کی اس خوب صورت شام کی یاد تازہ کر دی جب آپ سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس شام میں خوش گپیوں کے ساتھ ساتھ فکر انگیز گفتگو بھی ہوئی۔ میں ”ہم سب“ پر چھپنے والا آپ کا ہر کالم پڑھتا تھا۔ اگلے کالم کا انتظار بھی کرتا۔ آپ کے زود نویس ہونے کا فائدہ یہ تھا کہ انتظار زیادہ

Read more

لمز (ہمارے ) بچوں کی غلطیاں؟

لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز المعروف لمز میں نگراں وزیراعظم سے طلبا کے سوالات پر لکھنے بولنے والوں نے اللہ دے اور بندہ لے اپنی اپنی دیہاڑی لگائی۔ لیکن چند باتیں ایسی ہیں جن کی طرف میں تمام طالب علموں اور ان کے اساتذہ کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا۔ عدنان کاکا خیل جو اب مفتی بھی ہیں۔ پندرہ بیس سال پہلے مدرسہ بنوری ٹاؤن میں زیرتعلیم، ان کی وجہ شہرت ٹی وی پر اسی طرح ان کے کھلے ڈلے

Read more

خواتین کے ’ناچ گانے‘ سے متعلق بیان: کیا ’90 کی دہائی میں پھنسے‘ نواز شریف کا یہی سیاسی بیانیہ ہے؟

ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ انھوں نے خواتین سے متعلق اس نوعیت کا کوئی بیان دیتے ہوئے اپنے حریف عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو نام لیے بغیر نشانہ بنایا ہو۔

Read more

نیر مسعود اور ”گنجفہ“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

سدھو موسے والا کا نیا گانا ’سیکشن 12‘: ’تمھیں اس وقت تک زندہ نہیں رہنے دوں گا جب تک میں مر نہ جاؤں‘

گذشتہ سال قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے پنجابی گلوکار شبدیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کا نیا گانا ’واچ آؤٹ‘ یوٹیوب پر آتے ہی موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

Read more

ذہنی امراض اور معاشرتی رویہ

ایک معروف عالم دین اور مبلغ کے بیٹے نے خودکشی کر لی۔ خبر کے پھیلتے ہی ایک طوفان امڈ آیا، کہیں شخصیت پر طنز ہوا، دقیق فقرے کسے گئے اور کہیں متنازعہ سازشی نظریات کے تانے بانے بنے جانے لگے۔ سوشل میڈیا پر اس معاملے میں تیقن سے اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں میں سے کوئی بھی حقائق سے آگاہ نہیں تھا لیکن تعصب، ناپسندیدگی اور امتیاز پر مبنی ذہنوں نے اس واقعہ کے متعلق ایک فیصلہ کن نقطہ نظر

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی پارٹ 2۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو لاہور ائر پورٹ پر پہنچے تو اسی مقام پر جن لوگوں نے انہیں 2018 ء کو گرفتار کیا تھا۔ آج وہی ان کو سیلوٹ مار رہے تھے۔ نواز شریف کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ہیتھرو ائرپورٹ پر خدا حافظ کہنے آئے جب کہ ان کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سربراہ مملکت کا ”پروٹوکول“ دیا ایسا لگتا ہے۔ سب کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی

Read more

عدنان کاکاخیل سے لمز تک: جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق

لمز کے طلبا کے ساتھ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب کی نشست آج کل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ طلبا نے وزیر اعظم سے بعض چبھتے ہوئے سوالات بھی کیے جن کے نگران وزیراعظم نے بردباری اور متانت سے جوابات دیے۔ مگر اس کے بعد سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے اسے حق و باطل کا معرکہ بنا دیا۔ حالیہ سیاسی حالات کے باعث پروپیگنڈا کی دھول میں اس پروگرام کی افادیت ختم ہو کر رہ گئی۔ یہاں تک

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

دیپیکا اور رنویر کی محبت کی کہانی: جب دیپیکا کی والدہ نے ناراض ہو کر پوچھا ’یہ شخص کون ہے؟‘

کافی ود کرن کا آٹھواں سیزن جمعرات کو دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی کے ساتھ شروع ہوا جس میں دونوں اداکاروں نے اپنی 11 سالہ محبت اور شادی سے جڑی بہت سی ان سنی کہانیاں سنائیں۔

Read more

سیاست دان سے مدبر تک

ایک تقریر سے چند اقتباسات:زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت آ گیا ہے…ہمارے درمیان جو خلیج وسیع تر ہو چکی ہے، اسے پاٹنے کی گھڑی آن پہنچی ہے … عہد کریں کہ آئندہ کبھی اس خوبصورت سرزمین پر کوئی گروہ کسی دوسرے گروہ پر ظلم نہیں کرے گا… انصاف سب کو ملے گا، امن و عافیت میں رہنے کا موقع سب کو ملے گا، روزگار سب کو ملے گا…یہ غربت، محرومی اور ابتلا کا طوق گردنوں سے اتار پھینکنے کا

Read more

فلسطینی ایسا کیا کریں کہ اسرائیل ناراض نہ ہو – مکمل کالم

چلیے آج ’شیطان کے وکیل‘ بن کر کچھ سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔ پہلا سوال: حماس نے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر خوفناک بمباری کی، نتیجے میں اب تک پانچ ہزار سے زائد فلسطینی عورتیں، بچے اور جوان شہید ہوچکے ہیں، بمباری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، تو کیا یہ سمجھا جائے کہ حماس نے حملہ کر کے حماقت کی جس سے فلسطینیوں کو نقصان پہنچا؟ دوسرا

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی

پارٹ 1۔ بالآخر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی کم و بیش 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپسی ہو گئی لیکن یہ وہ ہنستا بستا پاکستان تو نہیں جسے وہ چھوڑ کر فرنگیوں کے دیس میں جا بسے تھے۔ مینار پاکستان میں ان کا استقبال کرنے والے وہی مسلم لیگی کارکن تھے جن کی بیڈ گورنس نے مسکراہٹیں چھین لی ہیں۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے لوگ نواز شریف کی ایک جھلک

Read more

ہماری آنکھوں پر بندھی غزہ کی پٹی

ڈرو اس دن سے جس روز چالیس مسلمان ممالک کی متحدہ افواج نے راحیل شریف کی کمان میں اپنی یونیفارمز اڑس لیں، بوٹوں کے تسمے باندھ لیے، پھلترو سے بندوقوں کی نالیں صاف کر کے کھٹ کھٹ میگزین بھر لیے، بمبار طیاروں کی ٹنکی فل کر لی، توپوں کو ٹاکی مار کے لشکا کے ان کا رُخ تمھاری جانب کر دیا۔۔۔

Read more

قرض۔ برنارڈ میلامڈ کا افسانہ

عنوان: قرض۔ کہانی: برنارڈ میلامڈ۔ ترجمہ: جاوید بسام۔ نانبائی لائب کے تندور میں روٹیاں ابھی بھوری نہیں ہوئی تھیں، لیکن خریدار اس کی اشتہا انگیز خوشبو سے وہاں چلے آئے تھے۔ لائب کی دوسری بیوی بیسی کاؤنٹر کے پیچھے تیاری میں مصروف تھی کہ اس کی نظر لوگوں کے درمیان ایک خستہ حال اجنبی پر پڑی جو گیند بازوں کی ٹوپی پہنے کھڑا تھا۔ اگرچہ وہ چاق و چوبند خریداروں کے درمیان کافی بے ضرر لگ رہا تھا، لیکن بیسی

Read more

”انارکلی“ ۔ اردو کا ایک شاہکار ڈرامہ

ادیب کا اخلاقی فرض یہ ہے کہ وہ، اپنے جمالیاتی شعور و ذوق کے ساتھ، فکر کی موزونیت، اسلوب کی نفاست اور تشبیہات کی فنکاری کو ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ، تقدیر کی لعنت اور روحانی جاہ و جلال کی جستجو کے درمیاں الجھے ہوئے انسانوں کی کشمکش، جرات اور دانش مندی کی وضاحت کرتے ہوئے، فن کا لازوال جواز پیش کرتے ہیں۔ اس اصول کی روشنی میں، ہم سمجھ سکتے ہیں کہ کیوں انارکلی کو اردو کے ایک

Read more

حسنین جمال! تمہیں خدا پوچھے )

اگر آپ پاکستانی معاشرے کے ٹیپیکل قسم کے مرد ہیں اور آپ حسنین جمال کو نہیں جانتے اور نہ اس کو پڑھتے ہیں تو پھر آپ چنے ہوئے مردوں میں شامل ہیں اور آپ پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ میں ان مردوں میں شامل نہیں۔ یہ شخص اپنی تحریروں سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ مجھے واپس ہدایت مل گئی ہے۔

Read more

نو مئی اور عمران خان کا مستقبل

28 جنوری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی طرف سے باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ انتخابات دی گئی تاریخ کے مطابق ہوں گے، دی گئی تاریخ کے باوجود ایک خوف تو ہے کہ شاید حالات ایسے پیدا ہوں کہ انتخابات مزید طول پکڑیں لیکن یہ اب تک محض ایک خدشہ ہے، کیونکہ نواز شریف کی واپسی انتخابات کی تصدیق سمجھی جا رہی ہے، اس ضمن

Read more

پنجابی ہپ ہاپ سنگرز جن کا کریئر انڈیا کینیڈا تنازعے میں پِس رہا ہے

کینیڈا میں انڈیا کی پنجاب ریاست سے تعلق رکھنے والے سکھ بڑی تعداد میں آباد ہیں اور اسی لیے اسے پنجابی موسیقی سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف اپنا وقت اور فن دونوں ممالک کے درمیان تقسیم کرتے ہیں بلکہ گاہے بگاہے کینیڈا سے انڈیا کا سفر ان کی زندی کا اہم حصہ ہے جہاں ان فنکاروں کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Read more

پوٹھوہاری لوک ادب میں سِٹھنی کی روایت

وہ طنزیہ گیت جو شادی بیاہ کے مواقع پر دلہن کی ماں اور دیگر خواتین کی جانب سے بارات آنے پر دولہے کی ماں اور دیگر رشتے دار خواتین کے سامنے دولہے کے خاندان کی برائیاں بیان کرتے ہوئے گائے جاتے ہیں انہیں ”سِٹھنیاں“ کہا جاتا ہے، ان طنزیہ گیتوں میں دولہے کے والد، اس کی بہنوں، اس کی ماں اور بھائیوں سمیت تمام رشتے داروں کو نشانے پر رکھا جاتا ہے ، ان گیتوں میں دولہا والوں کی خامیاں

Read more

انقلابی ہیرو بھگت سنگھ کیا واقعی کسی عورت کے عشق میں گرفتار تھے؟

واضح رہے کہ 23 سالہ نوجوان بھگت سنگھ کو 1923 میں لاہور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی تاہم ان کی شخصیت متعدد وجوہات کی بنا پر تاریخ میں زندہ رہی ہے۔

Read more

نیوز کلک: چین سے فنڈز لینے کے الزام میں انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

انڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔

Read more

کچھ ملکوں میں تاریخ خود کو دہراتی ہے

  سوگ کے چند دن تو گزر گئے۔ شروع میں تو جس نے سنا، سکتے میں آ گیا۔ اگلے کئی دن سب نے دلوں میں گہرا الم محسوس کیا۔ سب بار بار افسوس کرتے۔ سوچتے : یہ بھی ہونا تھا۔ یہ ہوا کیسے؟ بے یقینی کی کیفیت محسوس کرتے۔ پھر سوچتے : یہاں وہ سب بھی ہوجاتا ہے، جو کسی نے سوچا نہیں ہوتا، البتہ کسی شریر بچے یا کسی داستان گو کے تخیل میں آ سکتا ہے۔ وہ جھنجھلا

Read more

ایک مسلسل احتساب

نجیب محسن وہاں عین برانچ کھلتے ہی پہنچ گیا تھا۔ اپنی نئی پوسٹنگ پر جب سے وہ وہاڑی آیا تھا تو اس کی بیوی مائرہ کی سانسیں کچھ زیادہ ہی اکھڑ گئی تھیں۔ مائرہ کے لیے جیسے کچھ بھی ٹھیک نہ ہو رہا تھا۔ یوں تو اس کا یہ عارضہ پرانا تھا مگر الرجی کا ایسا حملہ کہ چھاتی ہر بار زور سے دبا کر سانس بحال کرنی پڑے، ایسا پہلے نہ ہوتا تھا۔ ایسا کرنے سے اس کی پسلیاں

Read more

سوشل میڈیا کے خود رو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے اگر صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے تو۔ چند عشرے قبل تک ایسا تھا لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار و حق کے

Read more

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے۔ شرط یہ ہے کہ صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے۔ چند عشرے قبل تک ایسا ہی تھا۔ لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار

Read more

معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

کالم نگاری کے پردے میں ساحری کو رواج دینے والے ہارون الرشید کا کہا بہت پہلے گرہ میں باندھ لیا تھا کہ زندگی دوسروں کی خامیوں پہ نہیں اپنی خوبیوں پہ بسر کرنی چاہیے۔ صبر کی بھی، لیکن، کوئی حد ہوتی ہے، برداشت کا بھی کوئی پیمانہ ہوتا ہے۔ یہ سرحد ختم ہو جائے اور یہ پیمانہ لبریز ہونے لگے تو انسان کیا کرے۔ معین اختر جیسے بے مثال فنکار اور نابغہ روزگار کو تحقیر کا نشانہ بنایا گیا، افسوس صد افسوس۔ اس عبقری کو اداکاری کے میدان میں محض ایک تابع مہمل ثابت کرنے کی کوشش کی گئی حیف صد حیف۔

معین اختر کے شہرہ آفاق پروگرام ”لوز ٹاک“ کے مصنف انور مقصود کے تازہ ترین ارشادات کے مطابق اس پروگرام کی تشکیل و ترتیب میں معین اختر کی کسی ذاتی صلاحیت کا کوئی دخل نہیں تھا۔ یہ تمام سکرپٹ الف سے یے تک ان کا لکھا ہوتا تھا۔ معین نے اس میں ایک جملے کا تو کیا کبھی ایک لفظ کا اضافہ بھی اپنی طرف سے نہیں کیا، ترمیم کا تو خیر سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Read more

کائی کہانی

نوٹ : یہ کہانی اس دور کی ہے جب سیل فون ایجاد نہیں ہوا تھا۔ وہ بے بسی سے اپنے سامنے رکھے ہوئے بیسن کو دیکھنے لگا۔ بیسن میں خون ہی خون تھا۔ ابھی ابھی اسے الٹی ہوئی تھی۔ اس کا سارا سینہ درد سے کچا ہو رہا تھا۔ وارڈ بوائے کب آ کر بیسن اٹھا کر لے گیا اسے پتہ نہیں چلا۔ تھکن سے نڈھال ہو کر وہ لیٹ گیا۔ اس پر میٹھی سی غنودگی طاری ہونے لگی تھی

Read more

شکیلہ رفیق کے افسانوی کردار: سماجی حبس اور جنسی گھٹن

شکیلہ رفیق افسانہ نگاروں کے اس قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں جو حقیقت پسندی کی روایت سے جڑا ہوا ہے۔ ایسے فنکار تخیل کے مقابلے میں تجربے اور مشاہدے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور اپنے فن میں معاشرتی حالات اور تضادات کی عکاسی کرنے اور سماجی سچائیوں کا سراغ لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ شکیلہ رفیق اپنے افسانوی مجموعے ’قطار میں کھڑا آدمی‘ کے دیباچے میں لکھتی ہیں : ”میں بھی اپنی کہانیوں کے موضوعات براہ راست زندگی

Read more

مولانا ابوالحسن علی ندوی کی کتاب ”پرانے چراغ“

مولانا ابوالحسن علی ندوی کو اس کتاب سے پہلے پڑھنے کا اتفاق نہ ہوا تھا، اور نہ اتنا خاص تعارف تھا۔ جب بھی آپ کسی مصنف کو پہلی بار پڑھتے ہیں تو اس کی وہ کتاب یا مضمون ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی کر دیتا ہے کہ آئندہ ان صاحب کو مزید پڑھنا ہے یا نہیں، بعض ایسے مصنف بھی ہوتے ہیں جنہیں پڑھنا آپ کی غرض پر مشتمل ہوتا ہے۔ لیکن بعض ایسے صاحب کمال لوگ بھی ہیں جن

Read more

حاشر ارشاد اور وسی بابا پر لکھی ایک پانچ برس پرانی تحریر

عجیب قران السعدین ہے۔ یعنی 16 ستمبر کو سائنس کے عالم، فلسفے کے شناور اور تاریخ کے پارکھ حاشر ابن ارشاد کتم عدم سے دنیائے رنگ و بو میں چلے آئے۔ دلچسپ امر یہ ہے ان کے ہم عصر، مرشد دوراں، حبیب صادق وسی بابا نے بھی تہمت وجود کے لئے اسی دن کا انتخاب کیا۔ سال میں 365 دن رکھے تھے۔ ان دونوں احباب نے ایک ہی دن دنیا کو رونق بخشی۔ مقصد یہ کہ کوئی پوچھے کہ یہ

Read more

سفر کی مشکلات اور سپین کا ویزا

چچا سام نہیں، چچا لفتھانسا! چچا لفتھانسا کا بس نہیں چلتا تھا کہ بڑھیا کو کچا چبا جائیں۔ بھئی حد ہوتی ہے۔ دن مہینے گزرتے چلے جا رہے ہیں اور بڑی بی کے مزاج ہی نہیں ملتے کہ معاملہ ختم کریں۔ چچا کی بڑبڑاہٹ ہم تک پہنچ رہی تھی ان خطوں کے ذریعے جو ہر دوسرے دن کمپیوٹر کے لیٹر بکس میں پائے جاتے تھے۔ جب کسی بھی طرح ہم نے کان نہ دھرا تو وارننگ کا خط آ گیا

Read more

ہابیل اور قابیل: جیک لنڈن کی ایک کہانی

وہ اسے دروازے پر کھڑی ملی۔ ”تم کچھ جلدی نہیں آ گئے جارج؟“ ”جلدی کہاں؟ ساڑھے آٹھ تو ہو گئے ہیں۔ اور ٹرین سوا نو بجے چل پڑتی ہے۔ اگر اگلی ٹرام نہ پکڑی تو ٹرین نکل جائے گی۔ کہاں ہے الیگزینڈر؟“ ”میں ابھی بلاتی ہوں۔ “ لیکن وہ اپنی آنکھوں کی نمی کو چھپا نہ سکی۔ جارج نے نرم لہجے میں کہا۔ ” فکر نہ کر و، شارلٹ۔ ڈاکٹر فرینکلن اپنے شعبے میں اونچا نام رکھتا ہے۔ الیگزینڈر ٹھیک

Read more

کاش! میں ایک بدمعاش ہوتا

”کاش میں ایک بدمعاش ہوتا“ جیسے ہی میں نے تھوڑی اونچی آواز میں یہ بڑبڑاہٹ کی، کمرے میں جھاڑ پونچھ کرتی میری بیگم نے مجھے حیرانی سے دیکھتے ہوئے کہا ”آپ اور بدمعاش ہوتے؟“ ۔ میں نے اس کے طنز کو سمجھتے ہوئے کہا ”ہاں تو کیا میں بدمعاش نہیں بن سکتا؟“ اس پر بیگم نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا، ”اب مجھے کیا پتا آپ میں کیا کیا خوبیاں چھپی ہیں؟“ ۔”زمانہ طالب علمی میں اچھا خاصا ”ٹیلنٹ“ تھا مجھ

Read more

جاوید انور: ہزارے کا مہمان کیا بولتا

جاوید انور بیسویں صدی کے ربع آخر کے نظم نگاروں میں ایک نمایاں نام تھا۔ میں نے ”تھا“ لکھ دیا اور لکھ چکا تو دل میں ایک ٹیس اٹھی کہ یہ نام تو ابھی دل میں زندہ ہے مگر ہمارا یہ نظم نگار دوست نہیں رہا۔ میں آج اس کی ایک بہ ظاہر نٹ کھٹ نظم کو یاد کرنا چاہ رہا ہوں۔ ہمارے اس دوست نے ادھر ادھر بہت ہنگامہ بپا کیا اور دیار غیر میں جا بسا تھا پھر

Read more

احسان اکبر: یہ کرشمہ سوز جگر کا ہے

نہیں معلوم ہمارے عہد کے ناقدین کو اس کا احساس ہے یا نہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ احسان اکبر کے فن کی تحسین کے باب جو کچھ ہونا چاہیے تھا وہ اب تک نہیں ہوا۔ یہ شاعر اپنے مزاج اور قرینوں میں مختلف بھی ہے اور تخلیقی سطح پر اتنا صاحبِ توفیق بھی کہ اسے ہم عمر ہم عصروں کے ساتھ وقت پر زیر بحث لایا جاتا تو کئیوں سے بڑھ کر رفعتِ مقام پاتا۔ اوروں سے کیا شکوہ

Read more

سمپسنز کی پیش گوئیاں اور کائنات کے حادثات (مکمل کالم)

’دی سمپسنز‘ امریکی کارٹون سیریز ہے، یہ 1989 میں شروع ہوئی اور اب تک اس کی ساڑھے سات سو اقساط نشر ہو چکی ہیں اور یوں یہ امریکی ٹی وی کی تاریخ کی سب سے طویل کارٹون سیریز ہے۔ یہ سیریز امریکی کلچر اور رہن سہن کی عکاسی کرتی ہے اور اس میں ایک خاص قسم کا طنز ہے جس کی وجہ سے یہ ہر قسم کے ناظرین میں مقبول ہے۔ پاکستان میں اس کی پسندیدگی کا عالم یہ ہے

Read more

مثبت سوچ کا پیامبر بھارت

میرے ایک استاد محترم کا 96 برس کی عمر میں کورونا کی بدولت پچھلے سال انتقال ہوا۔ ان کی آخری تحاریر میں سب سے اہم اور معنی خیز تحریر اچانک پڑوسی ملک کی چاند پر کمند ڈالنے والی خبر دیکھ کر دماغ کی سب سے پچھلی بتی میں دوڑی۔ استاد محترم نے اپنے وصال سے قبل کہا کہ اس دنیا میں کامیابی کا راز مثبت سوچ ہے۔ اور اس دنیا میں ناکامی کی جڑ صرف اور صرف منفی سوچ ہے۔

Read more

فرانز کافکا کا افسانہ: دستاویز

”دستاویز“ فرانز کافکا کا مختصر مگر شاندار افسانہ ہے۔ افسانہ نگاروں کا افسانہ نگار فرانز کافکا 1883 میں چیکو سلواکیہ کے شہر پراگ میں پیدا ہوا۔ پراگ کی عام زبان چیک تھی مگر وہاں جرمن بولنے والوں کا بھی ایک طبقہ تھا۔ یہودی خاندان میں جنم لینے کے باعث کافکا اس محدود جرمن حلقے کی نمائندگی سے بھی محروم ہو گیا۔ کافکا اقلیت در اقلیت تھا۔ کافکا کے فن کی اصل خوبی یہ ہے کہ ایک بار پڑھنے والا اسے

Read more

سائنسدان برٹرنڈ رسل نے خدا کو کیوں خدا حافظ کہا؟

پچھلی چند صدیوں کے جن انگنت سائنسدانوں اور فلسفیوں نے مذہب اور خدا کو خدا حافظ کہا ان میں ماہر بشریات چارلز ڈارون ماہر نفسیات سگمنڈ فرائڈ ماہر سماجیات کارل مارکس ماہر فلکیات سٹیون ہاکنگ اور وجودی فلسفی ژاں پال سارتر سر فہرست ہیں۔ غیر روایتی اور باغی فلسفیوں کی طویل فہرست میں ایک نام ریاضی دان سائنسدان اور فلسفی برٹرنڈ رسل کا بھی ہے۔ ان کی مقبول عام کتاب WHY I AM NOT A CHRISTIAN نے دو نسلوں کے

Read more

پی سی بی کی ویڈیو میں عمران خان شامل، وسیم اکرم غائب: ’خان صاحب نے اٹک جیل سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا‘

کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی کے بعد گذشتہ رات گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (44)

عید کے دوسرے دن موسطار میں ایک ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس نے پرانے زخموں کو تازہ اور نفرتوں کو اور گہرا کر دیا۔ مغربی موسطار میں جہاں اب کروایٹوں کی اکثریت تھی، مسلمانوں کا ایک بڑا قبرستان واقع تھا۔ مشرقی موسطار کے مسلمانوں نے جنگ کے خاتمے کے بعد آج پہلی مرتبہ دریائے نرٹوا عبور کر کے اپنے اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جانا تھا۔ اس دورے کا اہتمام یو این انتظامیہ کی کوششوں سے

Read more

نمک کی جیون نگری

”کسی شہر کا کلام جاگ اٹھے تو لوگ پہلے سے بڑھ کر حسین ہو جاتے ہیں۔“ ایسی انوکھی بات کرنے والا کوئی جادوئی حقیقت نگار ہی ہو سکتا ہے جو اپنے قاری کو اس دھرتی کے ایسے شہر طلسمات میں داخل کر دے، جہاں نہ خدا ہو، نہ جنگ اور نہ ہی موت! ملتان کی زرخیز فکری دانش سے تعلق رکھنے والے اور مقامی آدمی کے موقف بڑے سلیقے سے پیش کرنے والے ہمارے منفرد تخلیق کار اور جادوئی حقیقت

Read more

جناب حاشر ابن ارشاد کا انٹرویو

خیالات کا اظہار، فقط خیالات کی یلغار سے تو نتھی نہیں صاحب، اس لیے انھیں کہنے کا حوصلہ بھی چاہیے۔ اور اگر حوصلے کی منزل طے ہو گئی، تو اگلا مرحلہ ہے سلیقہ۔ جی، سلیقہ نہ ہو، تو نہ ہی منصور کا سر سلامت رہتا ہے، نہ ہی سرمد کا۔ حاشر ابن ارشاد نے جبر کے اس دور میں جن روشن خیالات کا علم اٹھا رکھا ہے، اس کے مطالبات کڑے۔ سامنے ہتھیار بند لشکر اور آپ کے حواری محدود

Read more

یونیورسٹیوں میں امتحانات کے لیے ”مخصوص سافٹ وئیر“ لانا ضروری کیوں؟

میرا یہ بلاگ گزشتہ بلاگ بعنوان ”اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل کا انجام کیا ہو گا؟ کا تسلسل ہی سمجھ لیں۔ فارغ اوقات میں میرا ایک مشغلہ انٹرنیٹ پہ دنیا بھر کے ٹریول ولاگز دیکھنا بھی ہے۔ مجھے اچھا لگتا ہے، گھر بیٹھے ہی پوری دنیا کو دیکھتے رہنا۔ میرے پسندیدہ ٹریول ولاگز میں ایک ٹریول ولاگ کا نام ہے۔ Peter Santenello یہ ایک ون مین شو چینل ہے جو امریکہ کی ترقی کے پسِ پردہ رازوں کو بیان کرتا ہے۔ وہاں

Read more

’چمپارن مٹن‘: یونیورسٹی طلبا کی فلم میں ایسا کیا ہے جو یہ آسکر کے سیمی فائنل تک پہنچ گئی

‘چمپارن مٹن’ بے روزگاری کے دور میں ایک غریب خاندان کی جدوجہد پر مبنی فلم ہے جس میں بیوی کی مانگ پوری کرنے کے لیے ایک شوہر آٹھ سو روپے فی کلو کا مٹن یعنی بکرے کا گوشت کیسے خریدتا ہے کو دکھایا گيا ہے؟

Read more

استاد – ہمارے ناصح

ایشیائی شاعری کی دنیا میں واعظ ’شیخ‘ زاہد کے علاوہ ناصح سے بڑھ کر گالیاں شاید ہی کسی نے کھائی ہوں۔ بڑے سے بڑے شاعر نے بھی ان حضرات کی دل کھول کر ہجو اڑائی۔ حضرت امیر مینائی فرماتے ہیں باتیں ناصح کی سنیں یار کے نظارے کیے آنکھیں جنت میں رہیں کان جہنم میں رہے راقم اکثر یہ سوچتا تھا کہ شاعروں نے نصیحت کرنے والے کو برا کہا اور ان پے اتنا طنز کیوں کیا۔ بہاولپور یونیورسٹی کے

Read more

عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا

ابھی تو انجن کھلا ہے۔ پچھلے دو ماہ میں ہونے والی تیزرفتار قانون سازی نے انجینیئرز کو جو نئے آلات و اوزار و پیمانے فراہم کر دیے ہیں۔ ان کی مدد سے انجن کی اوورہالنگ ، فٹنگ اور فنشنگ میں ٹائم تو لگے گا۔

Read more

سیما حیدر کو فلم میں ’را‘ ایجنٹ کے کردار کی پیشکش: ’پب جی تو کھیلا تو نے، پر دل کا کھیل کیوں کھیلا‘

جمعرات کو مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ ایک پروڈکشن کمپنی نے گریٹر نوئیڈا میں سیما کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور انھیں ایک فلم میں انڈیا کی خفیہ ایجینسی ’را‘ کا ایجنٹ کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

Read more

باجوڑ کا سانحہ اور مولانا کی آئندہ حکمت عملی

وقت کی بہترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ گزر جاتا ہے ۔ جس طرح چھوٹے دنوں کے بعد بڑے دن آتے ہیں، اسی طرح برے دنوں کے بعد اچھے دن بھی آجاتے ہیں۔ نائن الیون کے بعد، جب ہر کوئی طالبان کے ساتھ برادران یوسف جیسا سلوک کر رہا تھا تو ان کے چہروں پر چڑھائے گئے کالے نقابوں کے باوجود ان کو پتہ لگا کہ اہل حدیث، جس کا جنگی جتھہ خود کو سلفی کہتا ہے، وہ بھی بازارِ

Read more

’جو امریکہ کو امریکیوں سے زیادہ جانتا تھا وہ وسیم اکرم پلس کو نہ جان سکا‘: عثمان بزدار تحریک انصاف سے مائنس

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے عثمان بزدار کو پارٹی سے نکال دیا ہے مگر ایک وہ وقت بھی تھا جب ان کی ’ایمانداری‘ دیکھ کر انھیں ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا۔

Read more

مودی تیسرے دور حکومت میں انڈیا کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانے کی گارنٹی کیسے دے رہے ہیں؟

بدھ کے دن دلی میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک تقریب کے دوران اعلان کیا کہ ان کی حکومت کے تیسرے دور میں انڈیا دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔

Read more

کچھ بیاں بلوچی افسانہ نگاری کا

بلوچی زبان و ادب کی تاریخ یوں تو بڑی قدیم ہے تاہم بلوچی میں افسانہ نگاری کا آغاز ترقی پسند تحریک کے نتیجے میں ہوا، اسکے متعلق نامور بلوچ دانشور و محقق عبداللہ جمالدینی رقم طراز ہیں ” بلوچی میں افسانہ نگاری کا آغاز تراجم سے ہوا، انگریزی اور روسی افسانہ نگاروں کے تخلیقات کے تراجم بلوچی میں کئے گئے اور پھر اسکے بعد طبع زاد افسانے سامنے آئے .” بلوچی زبان کے ادب کو تین ادوار میں تقسیم کیا

Read more

نئے نقاد کے نام خطوط (ایک غیر رسمی گفتگو)

ناصر عباس نیر کا شمار ہمارے عہد کے اہم ترین ناقدین میں ہوتا ہے۔ Literary تھیوری اور مابعد جدیدیت بالخصوص پوسٹ کلونیل ڈسکورس کو اردو میں باقاعدہ متعارف کرانے اور اسے وسیع پیمانے پر مقبول کرنے میں صرف ان کا ہی رول ہے اور کسی کا نہیں۔ ناصر عباس نیر بہت عمدہ افسانہ نگار ہیں اور میں ان کے افسانے ’اوراق‘ کے زمانے سے پڑھتا چلا آ رہا ہوں۔ ابھی حال ہی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ ”راکھ سے

Read more

موٹی لڑکی

موٹی لڑکی؟! جی جی موٹی لڑکی۔ جب میں نے اپنا افسانہ ”اوبیسٹی“ لکھا تو بظاہر بیٹی کا ایک بے ضرر جملہ مجھے جذب کے کسی اور جہان میں لے گیا، آنکھ کھلی تو میں 2033 یعنی دس سال آگے کھڑی تھی جہاں اوبیسٹی ایک مسئلہ تھا مگر مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ مسئلہ دور حاضر کا بھی اہم مسئلہ بن چکا ہے۔ مختلف چینلز سے اس وقت موٹی خاتون کو لے کر اور باڈی شیمنگ کی مذمت کرتے ہوئے

Read more

زمین کے بیٹے زندہ رہتے ہیں

محترمی وجاہت مسعود سے ”ہم سب“ کے لیے باقاعدہ لکھنے کا عہد ہوا ہے۔ پہلا کالم لکھنے سے قبل خاکسار نے ضروری جانا کہ کالم نگاری کی زمین سے اپنی زمانی وابستگی کا حال نذر قارئین کر دے۔ ٭٭٭           ٭٭٭ 1984ء میں سپیشل ملٹری کورٹ نے مجھے سزائے موت سنائی۔ میرے ذمہ یہ جرم لگایا گیا تھا کہ میں نے جنرل ضیا الحق کی ”قانونی“ حکومت کا غیر قانونی ذرائع سے تختہ الٹنے کی کوشش

Read more

وائرل مواد کی تلاش اور ریپڈ فائر راؤنڈ: ’بغیر سوچے جواب دیا اور بات غلط طریقے سے وائرل ہو گئی‘

ماضی قریب میں کئی مشہور شخصیات انہی ریپڈ فائر راؤنڈز میں انڈسٹری کے دیگر فنکاروں کے بارے میں ایسے بیانات دے چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ ریپڈ فائر سیگمنٹس زیرِ بحث ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے اس سے فنکاروں کے درمیان ایک دوسرے کےلیے تلخی بڑھ رہی ہے۔

Read more

عائشہ نسیم نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کہا جاتا ہے کہ دنیا کے بیشتر مذہب پسند دنیا کی عارضی اور بے وقعت سی خوشیوں کے مخالف ہوتے ہیں، اسی لیے مذہبی پیشوا  دنیا کی عارضی خواہشات کا گلا گھونٹ کر آخرت کی ابدی خوشیوں کے حصول کے لیے کوشاں رہنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان کی نظر میں دنیا مثل "مردود” ہے، انتہائی رذیل اور مکروہ چیز ہے جس کی چاہ کر کے آخرت کی ابدی خوشیوں کو برباد نہیں کیا جا سکتا اور جو لوگ بلندیوں

Read more

عورت بغض ! (مسوجنی)اور وہ دوسرا

”عورت کی عزت جس قدر ہمارے یہاں ہے وہ کوئی اور تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ہم عورت کی خاطر جان دے دیتے ہیں۔ عورت کا مقام بہت بلند ہے۔ عورت ہماری نسل کی امین ہے۔ عورت گھر کی ملکہ ہے۔ ” سنا یہ سب کچھ۔ سنتے چلے آ رہے ہیں زمانوں سے۔ ہر بار کبھی ہنس دیتے ہیں کبھی منہ پھیر لیتے ہیں، منظور تھا پردہ تیرا۔ اگر آپ وہ نہیں جو ہم سمجھتے اور لکھتے ہیں تو پھر

Read more

کنڈیرا کا ناول ”پہچان“: تنقیدی مطالعہ

منگل 11 جولائی 2023 ء کو دنیا کے عظیم ناول نگار میلان کنڈیرا، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں انتقال فرما گئے۔ ان کا وطن چیکو سلواکیہ تھا لیکن وہ 1975ء سے فرانس میں مقیم تھے۔ 1979 میں ان سے چیکو سلواکیہ کی شہریت چھین لی گئی۔ 1991 ء میں فرانس نے انھیں شہریت سے نوازا۔ تب سے وہ فرانس میں مقیم تھے۔ ایک عظیم انسان کی وفات نے ان تمام لوگوں کو افسردہ کر دیا، جن کا تعلق قلم قبیلے

Read more

ٹک ٹاک: عمران خان کا موازنہ جنت مرزا سے کیوں ہو رہا ہے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے نئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر دو سے کم دنوں میں قریب 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز کو ان کی جماعت تحریک انصاف نے ان کی مقبولیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔ تاہم ہر کوئی اس دعوے سے متفق نہیں۔ خیال ہے کہ عمران خان انتخابی مہم کے لیے ٹک ٹاک بھی استعمال کریں گے۔

Read more

بیانیوں کی جنگ میں ہارتا ہوا سچ

کوئی وقت تھا امریکہ نے بیانیہ بنایا کہ صدام حسین عراق میں کیمیکل ہتھیار بنا رہا ہے جس سے کہ پورے اقوام۔ عالم کے امن اور سلامتی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ پھر ہم نے دیکھا شروع شروع میں ماہرین کی پوری ٹیمیں ہوتی جو عراق جاتی انسپیکشن کرتیں اور پھر بڑے بڑے افلاطون تبصرے اور تجزیے کرتے آخر بیانیہ جیت گیا سچ ہار گیا۔ آج تک کوئی ایک کیمیکل ہتھیار نظر آیا نہ کسی نے پوچھنے کی زحمت

Read more

کالا رنگ، حساس عورتیں اور آج کا مزاح – مکمل کالم

آہ کیا زمانہ تھا، کیا آزادی تھی، کیا بے خوفی تھی! اِس سے پہلے کہ آپ میری آہ و بکا سے کوئی غلط مطلب اخذ کریں اور سوچیں کہ میں مردِ حُرّ بننے کی کوشش کر رہا ہوں اور علامتی انداز میں کالم لکھ کر شہیدوں میں نام لکھوانے کا ارادہ رکھتا ہوں، میں واضح کردوں کہ میری مراد ستّر کی دہائی سے ہے جب لوگوں کو بلا کھٹکے ہر قسم کی گفتگو کرنے کی آزادی تھی، وہ آزادی اب

Read more

اندرا گاندھی اور واجپئی: ’اگر پاکستان کے ساتھ جنگ مزید کچھ دن جاری رہتی تو پاکستانی فوج کی کمر ٹوٹ جاتی۔۔۔‘

انڈیا میں ایمرجنسی کے بعد سنہ 1977 میں ہونے والے انتخابات میں جب اٹل بہاری واجپائی کے دوست اپّا گھٹاٹے نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ مرارجی دیسائی کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگیں گے؟

Read more

بوہے دا جندرا

زہرہ دائی ہمارے شہر کی بہت مشہور و معروف ہستی تھی۔ لمبا قد کشمیری خدو خال سفید رنگت۔ اور آواز میں طنطنہ۔ چلتی تھی تو مرد بھی اس کے بارعب انداز سے جھجک کر کنی کترا جاتے تھے۔ میرے سسرال کی بڑی بوڑھیوں کی دائی بھی وہی تھی لیکن زمانے کی ترقی اور مریضوں کی توجہ ڈاکٹرز کی جانب مبذول ہونے کی وجہ سے اب زچگی کا کام تو کم ہو چکا تھا اور عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ زچہ

Read more

تالہ بندی اور نسوانی ختنہ: تین سوالات

کون انکاری ہے کہ ہمارے سماج میں اکثریت عورتوں کی زندگی ایک جانور سے بھی بدتر ہے؟ کس نے کہا کہ عورت کے ساتھ بدترین، گھناؤنے جرائم نہیں ہوتے؟ اس ملک میں انہونی ہونا بعد ازقیاس ہرگز نہیں۔ جہاں ایک محبوبہ کا سر تن سے جدا کر کے اسے فٹبال بنا کر کھیلنا ہو یا ایک دس ماہ کے بچے کی ماں کو ریپ کر کے روتے بچے کو قتل کر دینا ہو۔ یا بیوی کو مار مار کے بھرکس

Read more

آئی ایم ایف، عید قربان اور قوم کی کھال

میرا نیک پڑوسی عید کے دوسرے دن قربانی کا گوشت دینے آیا تو اس کے چہرے پر پھیلی خوشی دیدنی تھی۔ میں نے کہا، قربانی دینے والے کا روشن چہرہ بتا رہا ہے کہ رب کے یہاں اس کی قربانی منظور ہوئی۔ اس نے شرمیلے انداز میں بتایا کہ یہ خوشی مودی کے سینے پر لوٹتے سانپ کا سوچ کر چھائی ہے۔ میں نے حیرانی سے پوچھا کہ بھارتی وزیر اعظم پر ایسی کیا گزری؟ پڑوسی نے پر جوش لہجے

Read more

پشتو ادبی کانفرنس۔ تینوں رخ

  جرگہ پاکستان نہ کوئی ادبی تنظیم ہے نہ روایتی اصطلاحی معنوں میں فلاحی تنظیم۔ یہ بس چند متحرک ساتھیوں کی اکٹھ ہے اور ان کے سرپرستوں کی مہربانی کہ وہ قلیل عرصے میں کئی ایک معنی خیز اور نتیجہ خیز تقریبات منعقد کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ عابد آفریدی اور ان کے دوستوں نے انہی سرگرمیوں کی وجہ سے پشاور سمیت نئے ضم شدہ اضلاع میں ایک پہچان بنالی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ صدارتی ایوارڈ یافتہ

Read more

غریب اور امیر کی موت میں فرق

یوں ہی بیٹھا بیٹھا کچھ لکھنے کا سوچ رہا تھا کہ سیاسی پہلوؤں پر بات کرو یا اس وقت لوگوں کو درپیش مسائل پر لکھو، لکھنے کو تو بہت کچھ تھا اس وقت جو ملک کے حالات ہے لیکن کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ہی بحث جاری ہے امیر اور غریب کی موت سوچا کیوں نا اس کے پس منظر حقیقت کو بیان کرو۔ دو پاکستانی نژاد جو اپنی زندگی کی تفریح کے لیے سمندری سفر کا انتخاب

Read more

میرے اسفار کی دلچسپ کہانیوں کا سلسلہ  (پہلی قسط)

تو لوٹتی ہوں اس زمانے میں جو 1986 کا تھا۔ ذکر ہے اس شب کا جب ایک فائیو سٹار ہوٹل کے ایک بزنس ڈنر میں شریک تھی۔ لاؤنج میں میرے دائیں ہاتھ بیٹھی ایک دل کش خاتون ”گیمبیا“ کے مشرقی حصے کے ”تاکی“ قبائل کے شادی بیاہ کی دلچسپ رسومات کا ذکر زور و شور سے کر رہی تھی۔ سچی بڑی کامیاب داستان گو نظر آتی تھی۔

”بالغ لڑکیوں کے گھر بسانے کے لئے ایک ایسی رات کا انتخاب کیا جاتا ہے جب آسمان پر چاند ہو نہ ستارے، مطلع ابر آلود اور ہر سو خاموشی، کسی شخص کو آگ تک جلانے کی اجازت نہیں ہوتی“ ۔

Read more

سفر آب

ثاقب چلو یار دعا کرنا میں خیریت سے جاؤں۔ بچوں کی دعائیں تو ویسے بھی قبول ہوتی ہیں۔ پھر جب آؤں گا تمہارے لیے ٹافیاں لے آؤں گا۔ ناصر نے پندرہ سالہ ثاقب سے کہا۔ ناصر بھائی آپ کدھر جا رہے ہیں۔ دیکھو تمہیں تو گھر کے حالات کا پتہ ہے۔ کھانے کا لالے پڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنے فیاض صاحب ہیں وہ بندے باہر بھیج رہے ہیں۔ انہی کے وسیلے جا رہا ہوں۔ اوہ اچھا اپ خلیج جا رہے

Read more

فلم آدی پرش کی پہلے روز ’ریکارڈ کمائی‘ لیکن تنازع ایسا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا

ہندوؤں کے اساطیر رامائن پر مبنی فلم ‘آدی پُرُش ‘ کی 16 جون بروز جمعہ سے دنیا بھر کے سینیما گھروں میں نمائش جاری ہے۔ اس فلم سے وابستہ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔

Read more

نصیرالدین شاہ: تجھ سے ناراض نہیں حیران ہوں میں۔

توقع تھی نصیرالدین شاہ صاحب سندھی زبان کے حوالے سے اپنی غلط فہمی/ غلط بیانی پر معذرت کر لیں گے اگرچہ انھوں نے اس سلسلے میں اپنی غلطی کا اعتراف تو کر لیا ہے لیکن معذرت کے دو لفظ نہیں کہے۔ تاہم ہمیں ان کے اعتراف کو ہی ان کی معذرت سمجھ کر انھیں معاف کر دینا چاہیے۔ البتہ اس حوالے سے کچھ معروضات قارئین کو پیش کرنا ضروری سمجھتے ہیں : نصیرالدین شاہ سے عموماً ہر پاکستانی سندھی واقف

Read more

لال لپ سٹک اور فصیح باری خان کا ڈرامہ گھریلو عورت

گھریلو عورت، ایک ایسی ویب سیریز ہے جس میں ہمیں ہلکا پھلکا طنز و مزاح اور مختلف طبقہ ہائے زندگی کے لوگوں سے ملاقات کا موقع ملا، لیکن تیسری قسط تک پہنچتے پہنچتے یہ معلوم ہوا کہ اس ویب سیریز میں تو بہت بڑی بڑی بات کہی گئی ہیں۔ تیسری قسط ”لال لپ اسٹک“ میں تو دریا کو کوزے میں بند کر دیا گیا۔ احوال کچھ یوں ہے، ادھیڑ عمر اور بیوہ یا یوں کہیے ایک ادھیڑ عمر بیوہ پر

Read more

مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے؟

اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا (اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں اسی لئے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی تحریر لکھوں گا تو دانتوں تلے پسینہ آ جاتا ہے۔ اردو ادب میں ایسی شگفتہ تحریر کو غالباً انشائیہ کہتے ہیں۔ انشائیہ لکھنے کا فائدہ

Read more

لفظوں کا توپچی: صولت رضا

صولت کے ساتھ پہلی ملاقات مجھے اب بھی یاد ہے۔ نومبر 1970 کے دوسرے ہفتے کا کوئی دن تھا۔ ڈھائی تین ہفتے پہلے ہی میرا کراچی ٹیلیویژن سے لاہور سنٹر پہ تبادلہ ہوا تھا۔ ان دنوں لاہور سنٹر ایبٹ روڈ پہ نہیں تھا۔ شملہ پہاڑی والے چوک سے ریلوے سٹیشن کی طرف جائیں تو ایمپریس روڈ یا شارع عبدالحمید بن بادیس پر بائیں ہاتھ ریڈیو پاکستان کی عمارت ہے۔ جس احاطے میں یہ عمارت واقع ہے، اس کے صدر دروازے

Read more

اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

کسی بھی موضوع پر قلم اٹھاﺅں۔ چند شاعروں کے کچھ مصرعے ذہن میں فوراََ  گونجنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسے ہی مصرعوں میں مرحوم باقی صدیقی کی لکھی اس غزل کا وہ مصرعہ بھی ہے جسے اقبال بانونے گاکر شاہکار بنادیا ہے۔جی ہاں ”داغ دل ہم کو یاد آ نے لگے“۔ رزق کے حصول کےلئے مزید ذرائع ڈھونڈنے کی کاوش میں پیر کے روز ایک شام اور دو روز کے لئے لاہور گیا تھا۔اپنا کام نمٹاکر منگل کی رات واپس

Read more

قوم پرستی اور تاراس بلبا

بیلا روس، روس، یوکرین اور بحر بلقان پر مشتمل خطہ، ایک ہی طرح کی ثقافت اور معاشرت کا حامل ہے۔ روس اور یوکرین کی چپقلش کی کیا وجوہات ہیں اس سے قطع نظر، یوکرین کو دیکھیں تو مغربی اور مشرقی یوکرین ایک دوسرے سے خاصے مختلف نظر آتے ہیں۔ مذکورہ بالا خطے میں عیسائیت ایک غالب مذہب کے طور پر موجود رہی ہے یہی وجہ ہے کہ یوکرین میں حضرت عیسیٰ کے پیروکاروں کی وسیع تعداد موجود ہے لیکن ان

Read more

صائمہ زیدی: محبت اور دانائی

ایک شام پرویز صلاح الدین کا فون آیا کہ صائمہ زیدی ٹورانٹو تشریف لا رہی ہیں اور ادبی دوستوں کی خواہش ہے کہ فیمیلی آف دی ہارٹ انہیں کینیڈا میں خوش آمدید کہے۔ میں نے کہا زہے نصیب۔ میں نے سوچا ایک وہ دور تھا جب پاکستان اور ہندوستان کے بعد اردو کا تیسرا بڑا ادبی مرکز لندن ہوا کرتا تھا کیونکہ ساقی فاروقی، فیض احمد فیض، مشتاق احمد یوسفی اور افتخار عارف لندن میں رہائش پذیر تھے۔ افتخار عارف

Read more

ایک غدار کا دوسرے کو خط

یہ خط لندن والے بھائی نے موجودہ حالات میں غداری سلسلے کے نئے چشم و چراغ عمران احمد خان نیازی کے نام بھیجا ہے، یہ خاکہ طنز، مسخ شدہ سچائی اور کڑوے ریاستی گھونٹ پر مبنی ہے، اس کا حقیقت سے بظاہر کوئی تعلق نہیں۔ ڈیئر مسٹر خان، امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے، تمہارے بھی نام، بیان اور تصویر پر پابندی لگ گئی؟ اب میں تمہیں پیار سے بھی بھائی بلاؤں گا تو تمہیں لگے گا میں تمہیں

Read more

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے

ان افراد کا کہنا ہے کہ وہ شیطان یا جہنم پر یقین نہیں رکھتے۔ ان کا ماننا ہے کہ شیطان دراصل ایک استعارہ ہے اختیار سے سوال کرنے کا اور سائنس پر یقین کرنے کا۔

Read more

مضبوط خاندان، محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ

ہم عورتیں آج تک اپنا وجود تسلیم کروانے کی ہی جنگ لڑ رہی ہیں آج جس موضوع پر اپنا قلم چلاؤں گی وہ مضبوط خاندان، محفوظ عورت اور مستحکم معاشرہ ہے مگر میں شاید نہیں حقیقتاً بہت تلخ ہونے والی ہوں کیونکہ میں وہ نہیں لکھوں گی جو سب سننا چاہتے ہیں یا پھر ان کی نظر میں سب ٹھیک ہے میں وہ تلخ حقائق لکھوں گی جس سے آج کی عورت نبردآزما ہے جس سے معاشرہ میں وہ نعرہ

Read more

’پیچیدہ شخصیت، روبوٹک انداز‘: رون ڈی سانٹس صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ٹرمپ کو شکست دے سکیں گے؟

ڈی سانٹس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بھی ٹرمپ کی طرز کے قدامت پسند ہیں لیکن ان کا ماضی قدرے صاف ہے۔ تاہم فلوریڈا کے گورنر ڈی سانٹس جس دوڑ میں شامل ہوئے ہیں اس میں اب بھی ٹرمپ کو سبقت حاصل ہے۔

Read more

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کسی کو یاد ہیں؟ کہیں سے ایک جھکڑ آیا اور ہوا ہو گیا۔ علامہ طاہر القادری کسی کی یادداشت میں ہیں؟ انھوں نے دو بار آرڈر پر مال تیار کیا، جہاں ہے اور جیسا ہے، کی بنیاد پر بیچا اور نکل لیے، مگر مولانا فضل الرحمان نہ تو کوئی جھکڑ ہیں، نہ ہی آرڈر پر مال تیار کرنے والے بلکہ وہ پہلے ضرورت پیدا کرتے ہیں اور پھر اس ضرورت کے اعتبار سے مال تیار کرتے

Read more

معصوم عثمانی: اک ہیرا آدمی

یہ 1973 کے موسم گرما کی بات ہے۔ ایک دن، تیسرے پہر، ریڈیو پاکستان کے سینیئر رپورٹر تنویر صدیقی ایک بزرگ اور ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ پاکستان ٹیلیویژن کے چکلالہ سنٹر پہ آئے۔ ان دنوں رضی احمد رضوی نیوز ایڈیٹر ہوتے تھے، وہ اس وقت نیوز روم میں نہیں تھے، اتفاق سے میں موجود تھا۔ رپورٹنگ کے حوالے سے تنویر صدیقی سے ہماری یاد اللہ تھی۔ صدیقی صاحب نے بزرگ کا تعارف کرایا: ”موسٰی عثمانی صاحب ہیں، ہمارے سینیئر

Read more