9 مئی: یوم سیاہ

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اسی آمر کی بدولت میاں نواز شریف کو اپنے خاندان سمیت جلاوطنی کا دکھ جھیلنا پڑا۔ میاں صاحب کو اپنے عزیز از جان باپ کی رحلت پر بھی پاکستان آنے کی اجازت نہ دی گئی۔ 2013 ء کے انتخابات کے بعد میاں صاحب

Read more

صبیح الحسن کا افسانوی مجموعہ: جہنم کا کیوبیکل نمبر 7

گزشتہ سات آٹھ برسوں میں اردو افسانہ نگاروں کے کئی نئے نام سامنے آئے ہیں اور کرونا کے دنوں میں جب تقریباً تمام سرگرمیاں آن لائن ہو گئیں تو ان نئے لکھنے والوں کی تخلیقات بھی پڑھنے کو ملیں۔ میرے لیے ان ناموں میں ایک نام صبیح الحسن کا بھی ہے جس کے افسانے مختلف ادبی فورمز پر پڑھنے یا سننے کا اتفاق ہوا۔ صبیح نے اپنا پہلا افسانوی مجموعہ ”جہنم کا کیو بیکل نمبر 7“ بڑی محبت سے مجھے

Read more

انتظار حسین اور ”آخری آدمی“

انتظار حسین اپنے افسانے ”آخری آدمی“ میں جادوئی حقیقت پسندی کے ادبی اسلوب کو اختیار کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ موروثی گناہ انسانوں کو ایک ابدی وسوسوں میں پھنسا دیتا ہے۔ جتنا ہی انسان اپنی تقدیر کے خلاف مدافعت کریے، اتنا ہی حقارت، پچھتاوے اور غم کے الاؤ آس پر یلغار کرتے ہیں۔ جب تک انسانی وجود کے جواز لذت گری اور خود سیفتگی سے تعلق رکھا ہے، انسانیت کے زوال و تنزل ناگزیر ہوتا ہے۔

Read more

اب اچھوت بولے گا

حال ہی میں ایک دوست نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے موہن جو داڑو کی ایسی خوبصورت تصویریں بنائیں جو ہمیں ایسے تصوراتی لمحات میں لے گئیں جہاں خوشیاں قدیم زمانوں کی بارش کی طرح برس رہی تھی۔ بیل گاڑی کو جوت کے میں ”موہن“ کی بازار کو نکلا ساری بستی سکھ بسی ہے اک سپنا دھرتی دیکھتی ہے اچانک آریا ہمارے اوپر حملہ آور ہوئے اور ہماری دھرتی پر قبضہ کر لیا۔ ہم دھرتی واس راکھشس ٹھہرے اور وہ

Read more

جب انڈیا کی پہلی خاتون پہلوان حمیدہ بانو نے کہا ’مجھے دنگل میں ہرانے والا مجھ سے شادی کر سکتا ہے‘

انڈیا کی پہلی خاتون پیشہ ور پہلوان کے طور پر شہرت پانے والی حمیدہ بانو کا تعلق مرزا پور سے تھا۔ اپنی دلیری سے انھوں نے کُشتی کو خصوصی طور پر مردوں کا کھیل سمجھے جانے والے تصور کو ختم کیا جس کی بنا پر انھیں انھیں ’علی گڑھ کی ایمازون‘ بھی کہا جانے لگا۔

Read more

مغربی یورپ کا درمیانی دور وسطی 1000 تا 1300

یورپ کی تاریخ میں 474ء میں سقوط روم ( مغربی رومن سلطنت کے باقاعدہ خاتمے ) کے بعد سے اگلے 1000 سال ( 1500ء ) تک عرصے کو دور وسطی کہا جاتا ہے۔ جو تین ضمنی ادوار ( ابتدائی، درمیانی اور آخری) میں تقسیم کیا ہے۔ 500ء سے 1000ء تک عرصہ یورپ کا ”ابتدائی دور وسطی“ کہلاتا ہے اس دور میں جرمنک قبائل کے ہاتھوں رومن سلطنت کے انتشار کے بعد تجارت، شہروں اور علوم و فنون کو زوال آ

Read more

’ایک مستحکم پاکستان امن کے لیے ضروری ہے‘

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری اور ان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی خبریں انڈیا کے اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر سب سے اہم خبروں میں شائع اور نشر کی گئی ہیں۔

Read more

صائمہ ملک: خواتین کے مسائل پر بلا جھجک اور کمال مہارت سے لکھنے والی مصنفہ

‎ ‎معروف لکھاری صائمہ ملک کی کتاب ”گزرے تھے ہم جہاں سے“ (کچھ یادیں، کچھ باتیں ) حسن ترتیب کے اعتبار سے ڈراموں، کالموں اور افسانوں کا مجموعہ ہے۔ کتاب میں شامل تمام ڈرامے، کالم اور افسانے اگرچہ مختلف موضوعات پر ہیں، لیکن ان میں فکر و سوچ کا تسلسل موجود ہے، نیز ان کے کردار ہمارے معاشرے کی بھرپور عکاسی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ کتاب کی مصنفہ صائمہ ملک نے اپنی کتاب میں شامل ڈراموں، کالموں اور افسانوں

Read more

حقدار

شام کی خنکی بڑھتی جا رہی تھی۔ نبیلہ رحم بھری نگاہوں سے دروازے کو دیکھ رہی تھی۔ ایک آس تھی جو اب معدوم ہوتی جا رہی تھی۔ آخری عشرے کے پہلے دن سے انتظار تھا کہ ابھی کوئی آئے گا اور فطرانہ کی رقم دے جائے گا جس سے عید کا دن تو کٹ جائے۔ نبیلہ کی زندگی ایسی نہیں تھی۔ دو سال قبل ایک حادثہ میں اس کے شوہر عبدالکریم کے حادثہ سے قبل وہ ایک اچھی زندگی گزار

Read more

عمران خان ہی کیوں؟

پاکستان میں سیاست پر گفتگو عمران خان کا حوالہ یا ذکر کیے بغیر ممکن نہیں، اسے سابق کرکٹر کی حکمت عملی اور سیاسی چال کا حصہ سمجھیں یا پھر ایسے حالات کا نتیجہ جس میں انہیں ایک نوآموز لیڈر سے مقبول بنا دیا۔ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ مارچ 2022 میں اگر عمران خان کی حکومت ہٹا کر عام انتخابات منعقد کرائے جاتے تو انہیں بری طرح شکست ہوتی جبکہ ایک عام رائے اور جائزوں میں بتایا جا

Read more

بشیرے کی گھر والی۔ پروین شاکر کی ایک نثری نظم

بشیرے کی گھر والی۔ پروین کی ایک نثری نظم! پروین شاکر کی زندگی میں طبع ہونے والا آخری مجموعہ انکار تھا بعد ازاں انہوں نے ماہ تمام کے نام سے کلیات طبع کیں۔ انکار ان کا واحد مجموعہ ہے کہ جس میں انہوں نے نثری نظموں کا علیحدہ باب شائع کیا۔ ان کی مرحومہ بہن نسرین شاکر کے مطابق ایک ہندو نجومی جوتشی چوہان نے آ نہیں بتایا تھا کہ وہ صرف چار کتابیں ہی لکھ پائیں گی۔ تاہم پروین

Read more

انڈیا کا ’فیک نیوز قانون‘ سیاسی طنز و مزاح کے مقصد کو مکمل طور پر ناکام کر دے گا: کنال کامرا

رواں سال اپریل میں انڈین حکومت نے ایسے نئے قواعد متعارف کرائے جس کے تحت اسے یہ اختیار دیا گیا کہ وہ اس سے متعلق خبروں کو ‘جعلی، جھوٹی یا گمراہ کن’ قرار دے سکتا ہے اگر اس کا اپنا فیکٹ چیک یونٹ ایسا کہے۔

Read more

لاء یا مدر ان لاء

فیصلہ فیصلہ ہوتا ہے خواہ وہ لاء کا ہو یا پھر مدر ان لاء کا۔ ایک زمانہ تھا کہ بلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب رئیسانی کا یہ ڈائیلاگ ”ڈگری ڈگری ہوتی ہے خواہ وہ جعلی ہو یا اصلی“ بہت مشہور ہو گیا تھا اور اس ڈائیلاگ سے ملتے جلتے کئی ڈائیلاگز لوگوں نے خود ساختہ بنا کر اس ٹرینڈ کو مزے لے لے کر آگے بڑھایا۔ پھر کرنل کی بیوی کا ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا اور اس ڈائیلاگ سے ملتے

Read more

ایک چپ ہزار دکھ

کہتے ہیں کہ لوگ شعوری یا غیر شعوری طور پر آپ کی قوت برداشت کو آزماتے ہیں۔ آپ باتیں سن کر چپ رہتے ہیں تو ساری زندگی آپ کو باتیں سنائی جاتی ہیں۔ ایک بار گالی سن کر چپ ہو گئے تو ساری زندگی گالیاں سننا آپ کا مقدر بن جاتا ہے۔ دراصل آپ کا جھکا ہوا سر اور خاموشی دوسروں کو یہ باور کروا دیتی ہے کہ آپ مجبور ہیں اور باتیں، گالیاں اور یہاں تک کہ جوتے بھی

Read more

تجزیے کا تجزیہ

تجزیہ لفظ جزو سے مشتق ہے۔ جزو ٹکڑے یا حصے کو کہا جاتا ہے۔ تجزیہ بنیادی طور پر سائنس سے منسوب ہے۔ کسی بھی کیمیائی مادے کے اجزاء کو علیحدہ کرنے کو تجزیہ یعنی انالیسس کہا جاتا ہے۔ جب اس لفظ کو سماجی یا عمرانیاتی حوالے سے برتا جاتا ہے تو اسے بالعموم آراء شماری کہا جاتا ہے جس کی پھر تحلیل کی جاتی ہے یعنی سنتھیسس۔ اس سے مراد ٹکڑوں یا اجزاء کو نئی، مناسب یا ممکنہ ترتیب میں

Read more

پاکستان کے سنگین ترین معاشرتی جرائم رائٹ ونگ ہی نے کر رکھے ہیں: رعایت اللہ فاروقی

سرخیاں : اردو کالم تقریباً موت کے دروازے پر ہے سوشل میڈیا کا اسلوب مادر پدر آزاد ہے، جس کی وجہ سے یہ مستند نہیں بن سکتا نام ور صحافی اور کالم نگار، رعایت اللہ فاروقی سے خصوصی مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید طویل صحافتی سفر نے تجربات سے لیس کیا، نظریات اظہار کی قوت بنے، اور مطالعے نے اسلوب کو جلا بخشی۔ رعایت اللہ فاروقی کا شمار اس عہد کے نمایاں کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ اخباری کالمز کا

Read more

اچھوت کی یاداشت بہت تیز ہوتی ہے

سب سے پہلے میں لمز یونیورسٹی کا شکر گزار ہوں کہ جس نے میری سندھی شاعری کے سرائیکی ترجمے کی تقریب رونمائی رکھی۔ مجھے، میری شاعری کو اور دو خطوں کی مادری زبانوں کو قبولیت کا اعزاز بخشا۔ ہم تھر اور تھرپارکر سندھ کے رہنے والے ہیں اور اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں انتہائی مجبوری کے عالم میں بولتے ہیں۔ اس لیے میری اس اردو گفتگو میں کسی بھی طرح کی کمی بیشی کو در گزر فرمایا جائے۔ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ میں پاکستان کے انتہائی اہم تعلیمی ادارے میں اپنی شاعری میں ابھرنے والے نئے سورماؤں کی داستان بیان کروں گا۔

Read more

فیس بک کے پروفیسرز

لفظ پروفیسر سنتے ہی عموماً ذہن میں ایک ایسے پچاس، ساٹھ سال کی عمر کے ادھیڑ عمر آدمی کا تصور ابھر کر سامنے آ جاتا ہے، جس کے سر کے بال اڑے ہوئے، چندیا چمکتی ہوئی، آنکھوں پر موٹے موٹے محدب عدسوں والی عینک کی لگام کسی ہوئی ہو اور جو نیم اندھیرے کمرے میں تن تنہا میز پر اپنے سامنے بے ترتیب کاغذوں اور کتابوں کا پلندا رکھے بیٹھا ہو۔ جس کے سامنے چائے کے خالی کپ ایک خاص

Read more

رونالڈو النصر کلب کے کوچ سے ’ناخوش‘: ’اب ٹیم کو رونالڈو کو ہی بطور کوچ رکھ لینا چاہیے‘

سعودی فٹبال لیگ میں پرتگال کے مایہ ناز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شمولیت کو رواں برس کے آغاز میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی خبر کے طور پر دیکھا جا رہا تھا تاہم تین ماہ گزرنے کے بعد رونالڈو بظاہر ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

انیس اشفاق کی نثر اور تنقید

اردو ادب کا سنجیدہ قاری انیس اشفاق کے نام سے اچھی طرح واقف ہے۔ انیس اشفاق نے اردو ادب کے سبھی چشموں سے پانی پیا ہے۔ وہ ایک ہی وقت میں ناول نگار، افسانہ نگار، محقق اور نقاد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مترجم اور شاعر ہیں۔ شاعری میں انہوں نے اپنی والدہ محترمہ سے اصلاح لی۔ وہ انہیں شعر پڑھنا سکھاتیں اور انہیں چھوٹی چھوٹی تقریریں لکھ کر دیتیں۔ تقریر کے دوران ان کا تلفظ بھی درست کرواتی

Read more

پاکستانی دستور کی گولڈن جوبلی

پاکستان کی سیاسی تاریخ بنیادی طور پر دستور سازی اور دستور شکنی کی تاریخ ہے۔ جب دل چاہا دستور بنایا گیا اور جب کوئی رکاوٹ محسوس ہوئی تو اسی دستور کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ اگر قائد اعظم کی حیات میں ہی دستور تشکیل پا جاتا تو شاید قوم کی ابتدائی تین دہائیاں بھی سکون سے گزر جاتیں اور ملک بھی دولخت نا ہوتا۔ پاکستان کے دستور کی تشکیل کا سفر 10 اگست 1947 سے شروع ہوا

Read more

عوامی دانش کسے کہتے ہیں؟

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم ’عوامی دانش‘ پر بات کرتے ہوئے یونی ورسٹیاں اور طالب علم بیچ میں کیوں گھسیٹ لاتے ہیں اور شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ ہماری جامعات طلبا کی ایسی کھیپ تیار کرنے میں ناکام ہے جو عوامی سمجھ بوجھ کے نمائندہ ہوں۔ بھئی! مگر یہ تو بتائیے کہ لوک فکر یونی ورسٹیوں کے انکیوبیٹر میں کب سے پھلنے پھولنے لگی؟ اس کا ناتا مدرسوں کے تعلیمی نصاب سے کب بنا؟ جامعات ٹھہریں نرسری میں اگے

Read more

موت سے پہلے ہی قبر میں جا لیٹوں کیا؟

ماں بیٹی کمرے میں داخل ہوئیں، عمر رسیدہ ماں لاٹھی ٹیکتی ہوئی۔

بیٹی کے کچھ مسائل تھے جو ہمیں حل کرنے تھے۔ فارغ ہو کر ماں نے کہا ہسپتال اٹینڈ کرنے کا سرٹیفیکیٹ بنا دیں۔

ہم نے کھٹا کھٹ کمپیوٹر سے سرٹیفیکٹ بنایا، پرنٹر سے چھاپا اور دستخط کر کے بڑی بی کے ہاتھ میں تھمایا۔
بڑی بی نے جھٹ چشمہ پہنا، سرٹیفکیٹ سے نام پڑھا اور کہنے لگیں، دکتورہ تم نے نام غلط لکھا ہے۔
نہیں وہی نام ہے جو کمپیوٹر میں لکھا ہے۔
مگر وہ نام تو مریضہ کا ہے۔
تو اسی کے لیے تو سرٹیفکیٹ بنایا ہے۔
مگر سرٹیفیکٹ تو مجھے چاہیے، بڑی بی بولیں۔
کسے۔ کسے چاہیے؟ ہم حیران۔
مجھے۔

Read more

مسٹر انڈیا میں ستیش کوشک کے کردار ’کیلنڈر‘ کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے کیسے ہے؟

’کیلنڈر کھانا دو‘ فلم کا مشہور ڈائیلاگ بن گیا۔ اس کردار کا نام کیلنڈر ستیش کوشک نے رکھا تھا اور اس کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے بھی ہے۔

Read more

ڈاکٹر روش ندیم کی دو کتابیں

ڈاکٹر روش ندیم دور حاضر کے سماجی، ثقافتی، سیاسی اور تہذیبی منظر نامے پر عمیق نظر رکھنے والے روشن خیال دانشور ہیں۔ ان کی جنم بھومی تو ساہیوال (منٹگمری) ہے لیکن انھوں نے شہر اقتدار کے نواح، راول پنڈی کو مستقر بنا لیا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصہ انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام میں تعلیمی، تدریسی اور تحقیقی خدمات انجام دیں۔ پھر پی پی ایس سی کے

Read more

عطاء الحق قاسمی: عصر حاضر کا حیوان ظریف

تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما مولوی بہاؤ الحق قاسمی کے فرزند عطاء الحق قاسمی 1943 کو متحدہ ہندوستان کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد لاہور میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ ایک وسیع النظر ادیب، فکاہیہ کالم نگار، بے باک صحافی، قادر الکلام شاعر اور صاحب طرز سفرنامہ نگار ہیں۔ وہ تھائی لینڈ اور ناروے میں سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں ”روزن دیوار سے“ کے نام سے کالم لکھنے کے ساتھ

Read more

سماجی مکالمہ اور رواداری

اختلاف رائے، مخالفت اور ضد تینوں کے معنی کیفیت اور اثرات بالکل ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ سیاست اور مذہب کے معاملات میں انسان نے اپنی زندگی کے معمولات کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔ اکثر کوئی نہ کوئی معلومات اکٹھی کر کے ہم کسی بحث کا سلسلہ شروع کر دیتے ہیں جس کے بعد اپنے ذہنوں کو ہم خیال اور مخالف کی ترتیب کے مطابق مصروف کرلیتے ہیں۔ ہم ساری صورتحال کے لئے تیار ہوتے ہیں ذہنی ہم آہنگی

Read more

نصابی کتاب سے مغلوں کی تاریخ حذف: ’مودی غیر ملکی مہمانوں کو تاج محل لے جائیں گے تو کس کا نام لیں گے؟‘

انڈیا کے تعلیمی نصاب میں نمایاں تبدیلی کی جا رہی ہے اور سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) نے 12 ویں جماعت کی تاریخ کی کتاب سے مغل سلطنت کے باب کو نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے جسے اترپردیش ایجوکیشن بورڈ بھی نافذ کر رہا ہے۔

Read more

’کینیڈین لکھاری مارگریٹ ایٹ وڈ کی‘ دیر سے آنے والی نظمیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے کینیڈا کے اولین سرکاری دورے کی رپورٹ پھر سے دکھائی جانے لگی تو میں نے ریموٹ کا بٹن دبایا اور ٹی وی کی آواز کچھ مدھم کردی اور نظر پھر سے کینیڈا کی ممتاز لکھاری مارگریٹ ایٹ وڈ کے انگریزی شعری مجموعے ”ڈئیرلی“ پر جما لی۔ سامنے نظم کھلی تھی: ”دیر سے آنے والی نظمیں“ ۔ نظم کا عنوان دیکھتے ہی مجھے بے ساختہ اپنے منیر نیازی صاحب یاد آ گئے جو کہتے تھے :

Read more

ایک لکھاری اور اداکارہ کا بغض

گزشتہ دنوں ایک لکھاری نے ملک کی مشہور اداکارہ کا انٹرویو کیا۔ لکھاری کا نام لکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹی وی اور سٹیج کے لیے ڈرامے لکھ رہے ہیں، طنزو مزاح کے پروگرام تحریر کر چکے ہیں، ان پروگراموں کی میزبانی بھی خود کرتے ہیں، بڑی بڑی اشتہاری کمپنیاں انہیں تقریبات میں مدعو کرتی ہیں جہاں وہ (اپنے تئیں ) انقلابی باتیں کر کے کارپوریٹ کلاس کا خون

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (5)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

’کیا انڈیا پاکستان میں اگلی جنگ چینی ڈش ’چکن منچورین‘ کی ملکیت پر ہو سکتی ہے؟‘

مگر انڈین صارفین چکن منچورین کو اپنی ملکیت بتا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر دونوں ملکوں کے صارفین کے مابین جو عالمی جنگ چل رہی ہے اسے دیکھ کر ہمیں تو ڈر ہے کہیں واقعی دونوں ملکوں کے درمیان ایک چینی ڈش کو لےکر جنگ ہی نہ چھڑ جائے۔

Read more

عورت عورت کے تناظر میں : منتخب نظموں کا تانیثی مطالعہ

تانیثیت انگریزی لفظ feminism کا اردو متبادل ہے۔ یہ ایک کثیر الجہتی اصطلاح ہے جس میں حقوق نسواں اور آزادی نسواں کے نظریے اور تحریک کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ عورت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہے، اپنے استحصال کے خلاف بولتی ہے اور بلا جنسی تفریق وہ اپنے لیے مرد کے برابر آزادی اور حقوق طلب کرتی ہے یہی رجحان تانیثیت ہے جو تحریک کی شکل اختیار کرتا ہے۔ عورت سمجھتی ہے کا اس کا مرد سے

Read more

لیو ٹالسٹائی کے نظریاتی، سماجی اور ازدواجی تضادات کی کہانی

لیو ٹالسٹائی انیسویں صدی کے امن کے ایک ایسے پرچارک تھے جن کے پرستاروں میں موہنداس گاندھی ’دالائے لاما اور مارٹن لوتھر کنگ جونیر جیسے مذہبی اور سماجی رہنما شامل تھے جنہیں بیسویں صدی کے امن کے نوبل انعام ملے۔ ان کی زندگی کا ایک المیہ یہ تھا کہ ساری دنیا کے امن پسند ان سے جتنی شدت سے محبت کرتے تھے ان کی بیوی سونیا ان سے اتنی ہی شدت سے نفرت کرتی تھیں۔ زندگی کے آخری دنوں میں

Read more

ساورکر نہیں گاندھی ہوں اور گاندھی معافی نہیں مانگتے:راہل گاندھی

بھارتی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پہلی بار میڈیا کے سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم مودی اور بزنس مین اڈانی کے درمیان تعلقات کے بارے میں بار بار الزامات لگائے۔

Read more

جب امجد اسلام امجد نے قرۃ العین حیدر کو گھاس نہ ڈالی

میں بات کرنا چاہتا ہوں امجد پرویز کی آواز میں اس خوب صورت کلام کی شہرت اور ڈرامہ ’وارث‘ کی مقبولیت سے پہلے کی جب سن ستتر اور اکاسی کے دوران میں میں ہر صبح پیدل گورنمنٹ کالج لاہور جانے کے لیے مزنگ سے پرانی انارکلی کی طرف رواں دواں ہوتا تھا۔ امجد اسلام امجد صاحب اپنے مقبول عام لمبراٹا سکوٹر کا شور اور دھواں بلند کرتے ہوئے لیک روڈ اور لٹن روڈ مزنگ کا چوراہا پار کرتے تھے۔ وہ

Read more

وہ قیمتی تحفہ جو کسی حکمران نے نہیں رکھا

کیبنٹ ڈویژن کی چار سو چھیاسٹھ صفحات کی رپورٹ ان کی اپنی ویب سائٹ پر شائع ہو گئی ہے۔ 2002 سے لے کر 2023 تک جن شخصیات کو تحفے ملے، ان سب کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ مرحوم پرویز مشرف، شوکت عزیز، نواز شریف، گیلانی، زرداری، عارف علوی اور عمران خان سے لے کر کئی شخصیات قیمتی تحفے لینے میں پیش پیش رہے ہیں۔ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک واحد چیز جو کسی سیاست

Read more

مالوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم: وہ ہتھیار جو کبھی سوویت ٹینکوں کی تباہی کا ’مشروب‘ ہوا کرتا تھا

چاہے آپ اسے مزاحمت کی علامت سمجھیں یا آتشزنی و انتشار کا ہتھیار، مولوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم ایک عام آدمی کی طاقتور ایجاد ہے جو سستی ہونے کی باوجود بھرپور نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Read more

سر مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب

  مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالب ؔکے ہیں۔ حبیب جالبؔ، یعنی ایک ایسی شخصیت جو تادم حیات نہ کبھی کسی حکمراں کے سامنے جھکے اور نہ ہی عوام کے مسائل اور

Read more

سلطانز، قلندرز کو 76 رنز پر ڈھیر کر کے پی ایس ایل فائنل میں: ’یہ ضرور آندھی کا قصور ہے ورنہ میری ٹیم تو ایسی نہیں‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 84 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Read more

قاضی راشدؔ محمود کی خاکہ نگاری

  خاکہ نگاری ایک ایسا فن ہے جو ہر عہد، ہر ملک اور ہر زبان میں اس کے نمونے اور نقوش ملتے ہیں۔ زندگی اور زمانے کے بدلتے ہوئے مزاج و میلان، نشیب و فراز ڈوبتی ابھرتی انسانی زندگی کے تمام رنگ و روپ خاکہ نگاری میں دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں۔ معاملہ، معاشرتی و سماجی، علمی و ادبی ہو یا سیاسی، بڑی شخصیت ہو یا معمولی، عالم ہو یا جاہل، حکمراں ہو یا سماج کا ایک ادنیٰ انسان،

Read more

’ہم تین آرام کر رہے ہیں، اب سب چُپ ہو جائیں‘: بابر کی کپتانی ’خطرے میں نہیں‘ مگر شاہین کے پیغام پر تبصرے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 24 مارچ کو شروع ہونے والی یہ سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی اور 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے قبل اس کے لیے پاکستان نے اپنے اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی

Read more

جاپان کی مختصر تاریخ

جاپان دنیا کا واحد بڑا ملک ہے جو 1945 تک بیرونی حملہ آوروں کے قبضے سے محفوظ رہا۔ جغرافیائی لحاظ سے ایشیا کے مشرقی سرے پر مرکزی زمین سے (کوریا کی جانب سے) 150 کلو میٹر دور شمال مغربی بحرالکاہل میں واقع 6500 ہزار سے زیادہ جزائر پر مشتمل ہے جن میں بڑے صرف چار جزیرے (ہو نشو، ہوکائیدو، شیکوکو اور کیوشو) ہیں۔ ان چار میں مرکزی ”ہونشو“ کا جزیرہ ہے جن میں آج کے اہم جاپانی شہر بشمول بادشاہت

Read more

ناتو ناتو: دنیا کو ہلا دینے والا گانا آسکر ایوارڈ جیت سکے گا؟

جب گانا ناتو ناتو نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا تو مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے جس ’بڑی تبدیلی‘ کی بات کی وہ اس تبدیلی کا حوالہ تھا۔ اور ناتو ناتو کے پاس آسکر جیتنے کا بھی بڑا موقع ہے۔

Read more

میرے کپتان اور میں نا مانوں

راولپنڈی کا لیاقت باغ ہمیشہ سے سیاسی راہنماؤں کے لیے اہم رہا ہے۔ اسی حوالے سے جب پچھلے عام انتخابات میں تبدیلی سرکار کا یہاں جلسہ ہوا تو راقم الحروف نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ عوام یقینی طور پر میرے کپتان کو تیسری طاقت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ دو جماعتی نظام کے برعکس اب عوام سنجیدگی سے تیسری سیاسی پارٹی کو جگہ دینے کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔ شنید یہی

Read more

محمد عثمان جامعی کی فکاہیہ تصنیف: چپ رہا نہیں جاتا

پاکستان میں ادیب و شاعر حضرات روزی روٹی کے لئے صحافت کے شعبے میں آتے رہے ہیں خواہ وہ فیض احمد فیض جیسے عظیم شاعر ہوں یا خدا کی بستی کے خالق شوکت صدیقی۔ اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں۔ کاش ہم اپنے شاعروں اور ادیبوں کو فکر معاش سے بے نیاز اور صرف کتابوں کی رائلٹی پر آسودہ حالی فراہم کر سکتے۔ اگر کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتے ہوئے عثمان جامعی نے وہاں کے سیاسی حالات

Read more

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے‘: ماہواری سے متعلق گمراہ کن تصورات جنھوں نے خواتین کا جینا دوبھر کیے رکھا

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے، باغات کو اُجاڑ دیتی ہے، بیجوں کو تلف کر دیتی ہے، پھل گراتی ہے، شہد کی مکھیوں کو مار دیتی ہے اور اگر وہ شراب کو چھوتی ہے تو اسے سرکہ بنا دیتی ہے، اور دودھ کو کھٹا کر دیتی ہے۔‘

Read more

سزا – افسانہ

گرچہ یہ ہمارے شعبہ کا قاعدہ ہے کہ خوش پوشی اور قرینہ و سلیقہ سے زندگی گزاری جائے لیکن میری طبیعت اس سے رغبت نہیں رکھتی۔ میں درویش خصلت تو نہیں لیکن سادہ مزاج ضرور ہوں، جہاں اور جیسا بھی بستر ملا سو گئے، جہاں جگہ ملی بیٹھ گئے، کھانے کی فکر نہ پہننے کی، اسی لیے مجھے فارما سوٹیکل کمپنیوں کی دعوت قبول کرنے میں ہمیشہ عار محسوس ہوتی ہے۔ اس بار دوستوں کا بہت اصرار تھا۔ ایک دہائی

Read more

یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“

نامور کالم نگار یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ شائع ہو گئی ہے۔ یہ مصنف کی پانچویں کتاب ہے۔ یہ کتاب ان طنزیہ مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نے زندگی، مسرت، کامیابی، مقدر اور سیلف ہیلپ کے موضوع پر لکھے۔ ان مضامین کی خصوصیت یہ یے کہ یہ بالکل اچھوتے انداز میں سیلف ہیلپ کے موضوع کا احاطہ کرتے ہیں، ان مضامین میں سیلف ہیلپ کے روایتی نظریات پر گہرا طنز کیا گیا

Read more

کانگریس کے پوسٹر سے مولانا آزاد کی تصویر غائب: ’یہ شو بوائے سے نو بوائے تک کا سفر ہے‘

انڈیا کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی نے اپنے 85 ویں مکمل اجلاس کے اشتہار سے مسلم رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر کی عدم موجودگی پر معافی مانگی ہے۔

Read more

غلام پنجابی ٹولہ بمقابلہ آزاد محسود پشتون

ایک مرتبہ پھر پاکستانی طالبان کی دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر حکومت کی طرف سے کوئی واضح لائحہ عمل سامنے نہیں آ رہا ہے کہ اس دہشت گردی کو کس طرح روکا جائے۔ کسی گروہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے سے قبل یہ ضروری ہوتا ہے کہ مد مقابل کی ذہنیت کا تجزیہ کیا جائے اور اس کی سوچ کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے۔ یہ درست ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں

Read more

شہر میں گاؤں کے پرندے

خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں دروازے کو اوقات میں لانے کے لئے میں دیوار کے اندر سے کئی بار گیا ہوں تھامے ہوئے اک روشنی کے ہاتھ کو ہر شب پانی پہ قدم رکھ کے میں اس پار گیا ہوں اسحاق وردگ کی کتاب ”شہر میں گاؤں کے پرندے“ شہر میں جب گاؤں کے پرندے آتے ہیں تو اپنے ساتھ اپنی سادگی، خوبصورتی اور رنگ بھی لے آتے

Read more

عصمت چغتائی کے افسانوں کا مجموعہ: لحاف

ایک ایسے وقت میں جب شہوت انگیز ادب لکھنا نہ صرف خواتین کے لیے بلکہ مرد ادیبوں کے لیے بھی جرم تھا، جہاں سیکس جیسے موضوعات پر قلم اٹھانے سے ادیب کتراتے تھے عصمت چغتائی یقیناً داد تحسین کی مستحق ہے جنہوں نے اس وقت کے قدامت پسند معاشرے کے خلاف علم بغاوت کی اور 111 صفحات پر مشتمل آٹھ مختصر کہانیوں والا لحاف لکھا۔ یہ کتاب 1940 کی دہائی میں لکھی گئی جب اردو ادب میں سگمنڈ فرائیڈ کے

Read more

کہانی، ناٹک اور تسلط کا جبر

کہانی بھیتر کا دروازہ ہے۔ میرا ماننا یہ ہے کہ کہانی، سچ سے زیادہ حقیقی ہوتی ہے۔ انفرادیت اور موضوعیت کی بحث میں الجھے بغیر مجھے یہ کہنے کوئی دو بدھا نہیں ہے کہ سچ، سیاہ اور سفید کی دہلیز پر تصور کا باڑ قائم کرنے کا نام ہے اور کہانی انسان کے انفرادی احساس کو فسانے اور تجرید میں بدل کر ایک ہمہ گیر اور عالمگیر انسانی تجربہ بناتا ہے۔ یوں زندگی اور معانی کے تال میل کی وسعت،

Read more

مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط

ماں جی میری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گھر سے بے گھرکر دیا تھا۔ میں چیخ چیخ کر تمہیں پکارتا رہا مگر تم بےحس وحرکت سہمی ہوئی مجھے تکتی رہیں۔ واحد روانی تمہارے آنسوؤں کی تھی جو ابا کے غیظ و غضب کے آگے بھی تھمنے کو تیار نہ تھے۔ تمہارا ہر آنسو اس بات کا ثبوت تھا کہ تم ابا کے اس فعل سے بہت نالاں تھی مگر ابا کی

Read more

میں ہلکا سا مسکرایا اور کہا واہ رقیہ

پرویز مشرف صاحب کا دورحکومت اپنی آب و تاب سے رواں دواں تھا۔ میں دسویں جماعت کے امتحان کے بعد ایک گولی ٹافی بسکٹ کی ایجنسی پہ بطور سیلزمین کام کرتا تھا۔ سترہ سو روپے تنخواہ کے ساتھ کچھ کمیشن اور ہینکی پینکی سے پچیس سو تین ہزار تک ماہانہ کما ہی لیتا تھا۔ ایجنسی مالک مجھ پہ بڑا مہربان رہتا کیونکہ میں ادھار مال بیچنا اپنی توہین سمجھتا۔ ادھار مال پھینکنے والوں کی نسبت میری پراگریس قدرے بہتر ہوتی

Read more

تنہائی سے تنہائی کو بہلاتی: عبیرہ احمد کی شاعری

عبیرہ احمد کی نظموں کا مجموعہ ” لکھتے رہنا” میں نے ابھی پڑھا ہے۔ نظم کی دنیا میں یہ ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ ان نظموں میں زبان و بیان کی صفائی، شیرینی اور بے ساختگی نمایاں ہیں۔ کتاب کا نام نظم ” لکھتے رہنا” پر رکھا گیا ہے اور اس نظم میں جو دو حصوں میں ہے، زبان کی لطافت اور جدت ادا ہے۔ اس مجموعے کی تمام نظمیں بیان کی لطافت کی حامل ہیں۔ تخیل کی نازک خیالی اور

Read more

سوشل میڈیا پر طنز و تمسخر کے بعد انڈیا میں ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگانے کی اپیل واپس

انڈیا میں جانوروں کی دیکھ بھال کے حکومتی ادارے نے عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگانےکی اپیل واپس لے لی ہے۔

Read more

انڈیا کا سندھ طاس معاہدے میں تبدیلی کا مطالبہ، کیا یہ معاہدہ قائم رہے گا؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدے کی تشریح کا تنازع اس قدر پیچیدہ مرحلے تک پہنچ چکا ہے کہ بہت سے مبصرین اس کے مستقبل کے بارے میں خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Read more

قادیانی عبادت گاہ کے مینار اور بے بنیاد پروپیگنڈا

کراچی میں پریڈی اسٹریٹ صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے پاس قادیانی عبادت گاہ کے میناروں کو مسمار کرنے پر سوشل میڈیا پر مذہبی جنونیت، اشتعال انگیزی کا ڈھنڈورا پیٹ کر قادیانیوں کے قانونی و آئینی حقوق کی پامالی و استحصال کا ایک عام تاثر دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے علاوہ کچھ اور فورمز پر بھی اس قسم کے مضامین پڑھنے کو ملے جن کی وجہ غالباً حقائق سے لاعلمی ہے۔ اسی بنیاد پر 06 فروری 2023

Read more

لینا حاشر کی تصنیف: دھنک کا آٹھواں رنگ

چند دن پہلے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی ایک چھوٹی سی ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں سیاست دان کا بچہ سیاست دان بنے گا، بیوروکریٹ کا بچہ بیوروکریٹ اور ڈاکٹر کا بچہ ڈاکٹر ”تو پھر بھلا یہ کیسے ممکن تھا کہ شاعر ہر دل عزیز کے سایہ عاطفت میں پھلی اور لائق صد تعظیم محترمہ صدیقہ انور کی صاحبزادی، لوح و قلم سے دور رہتیں۔ کیسے ان کا قلم معاشرتی تضادات

Read more

زنانہ یا کُھسرانہ؟

یہ کیا زنانہ سا آدمی ہے، یہ کھسرا کہاں سے آن ٹپکا؟ اب ایسے درمیانی جنس کے لوگ بھی اتنے بڑے عہدوں پہ بٹھائے جائیں گے؟ کراچی والو یہ آدھا مرد آدھی عورت قسم کا کمشنر کیا آرڈر پہ بنوایا ہے؟ اس کے متعلق تو شیخ رشید کا جملہ بڑا فٹ بیٹھتا ہے کہ یہ پرویز اور پروین ان ون ہے۔ آپ نے بھی یہ طنزیہ جملے پڑھے ہوں گے اور سوچا ہو گا کہ یہ کس کے متعلق بات

Read more

پاکستان میں وکی پیڈیا تک رسائی محدود: ’دو سال یوٹیوب بند کر کے چین نہیں پڑا تو اب وکی پیڈیا بند کرنے لگے ہیں‘

پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے اور اسے نہ ہٹانے کے نتیجے میں ’وکی پیڈیا‘ نامی آن لائن انسائیکلوپیڈیا کی سروسز کو ڈی گریڈ کر دیا ہے، یعنی اس تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

پشاور مسجد حملے پر شدت پسند تنظیموں میں اختلاف: ٹی ٹی پی کا ذمہ داری قبول کرنے پر ابہام کیا نئی حکمت عملی ہے؟

ابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟

Read more

غیر منقسم ہندوستان کے آخری انتخابات: چند دلچسپ خبریں اور واقعات

اگست انیس سو پینتالیس میں لارڈ ویول کے عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں نے ان انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذیل کے واقعات ان ہی انتخابات سے متعلق ہیں جن کو مختلف کتابوں میں کیے جانے والے انتخابات کے تذکروں اور اس دور میں شائع ہونے والے چند اخبار و رسائل سے اخذ کیا گیا ہے۔ ان الیکشنز میں مرکزی اسمبلی کی ایک سو دو نشستوں پر نو سیاسی جماعتوں کا مقابلہ تھا۔

Read more

انڈیا میں ’ایوانِ صدر کی روح‘ مغل گارڈن کا نام تبدیل: ’کیا بی جے پی تاج محل کا نام بھی بدل دے گی؟‘

انڈیا میں نام بدلنے کی مہم جاری ہے اور گذشتہ دنوں دارالحکومت دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) کے مغل گارڈن کا نام بدل کر ’امرت اددیان‘ رکھ دیا گیا ہے۔

Read more

اپنے ”شکار“ ڈھونڈتا ”مکار“ سسٹم

اندھی نفرت وعقیدت کی بنیاد پر ہوئی تقسیم کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے جو تہمتیں،طعنے اور ذلتیں برداشت کی ہیں انہیں ذہن میں رکھوں تو مجھے سینہ پھلا کر فواد چودھری کی گرفتاری کا دفاع کرنا چاہیے۔ ربّ کریم نے مگر ڈھٹائی والی خصلت سے محروم رکھا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے نظریات سے ہزاروں اختلافات کے باوجود اس کے خلاف ریاستی جبر کے استعمال کو ہمیشہ غلط ہی تصور کیا ہے۔فواد چودھری کی گرفتاری کی بابت

Read more

نیئر مصطفیٰ کی کتاب: ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری

کسی بھی دور کا ادیب اس کے معاشرے کا عکاس ہوتا ہے۔ ادیب وہی لکھتا ہے جو وہ دیکھتا ہے اور محسوس کرتا ہے بلکہ ایک قلم کار تو اردگرد کی چیزوں کو عام آدمی سے زیادہ گہرائی سے دیکھتا ہے۔ یہی چیز ہمیں نیئر مصطفیٰ کے ہاں بخوبی ملتی ہے۔ نیئر جدید دور کے افسانہ نگار ہیں اور ان کے افسانوں میں جدیدیت صاف دکھائی دیتی ہے۔ وہ روایت سے چمٹ کر پرانی دنیا میں نہیں رہتے بلکہ بدلتے

Read more

پاکستان میں بجلی غائب مگر میمز گیم آن: ’آئی ایم ایف والے پاکستان کا میٹر اتار کر لے گئے ہیں‘

پاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔

Read more

سماجی انحطاط اور نیا شعور!

کبھی معاشرتی اخلاقیات کی تربیت گھر سے شروع ہوتی تھی، تھی اس لئے لکھا کہ یہ ماضی بعید کا قصہ پارینہ ہو چکا ہے۔ کیونکہ پڑھائی میں نالائقی دکھانے پر والدین ہمارے کان کھینچا کرتے تھے لیکن آج کل اساتذہ کے کھینچے جاتے ہیں، والدین تو ایک طرف اسکول کے پرنسپلز اور مالکان بھی اس میں حصہ بقدر جثہ ڈالتے ہیں۔ بچے اب والدین سے کچھ نہیں سیکھتے کیونکہ تعلیم اداروں اور اساتذہ کی ذمہ داری ہے تو دین کی

Read more

کاسمیٹکس کی دکان – معاشرے کے جنسی مزاج پر ناول

  ایک ایسا موضوع جس پر قلم اٹھانا جرم ہو۔ جہاں سیکس جیسے موضوعات کو چھیڑنا معاشرتی اقدار کی نفی گردانی جاتی ہو۔ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان یقیناً داد کے مستحق ہے جس نے ایسا حساس موضوع چھیڑ کر سمندر کی گہری پانیوں میں کنکری پھینک دی ہے۔ کاسمیٹکس کی دکان (د سینگار ہٹی) پشتو زبان میں لکھا گیا 144 صفحات پر مشتمل ٹریجک ناول ہے جو کہ جولائی 2020 میں شائع کیا گیا تھا۔ جسے پشتو زبان

Read more

’طنزیہ‘ ٹویٹ پر مبنی الزام، فاکس سپورٹس نے بابر اعظم سے متعلق خبر حذف کر دی

فاکس سپورٹس آسٹریلیا نے پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم سے متعلق ایک تحریر کو اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے حذف کر دیا ہے جس میں بابر اعظم کے خلاف چند سنگین الزامات کا ذکر تھا۔

Read more

یہ جنوں مالک اشتر کا بہت اچھا ہے

” عبادات سے روحانی طہارت اور نفس کو فیض یقیناً پہنچ سکتا ہے لیکن مادی یا طبعی مسائل کا حل ان میں کھوجنا منطقی عمل نہیں ہے“ ۔ (کیا کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے۔ ص: 43 ) ”۔ ”اس سماج کی زبان پر اس وقت آبلے پڑ جاتے ہیں جب ریڈ لائٹ ایریا میں کوئی دلال مرد سڑک پر گھوم گھوم کر جسم بھنبھوڑنے والے کسی بھوکے کو تلاش کرتا ہے تاکہ دلالی حاصل ہو سکے۔ یہ اخلاق کی

Read more

اداکارہ رتنا پاٹھک: 'بالی ووڈ فلموں پر بائیکاٹ کے بادل منڈلا رہے ہیں، دنیا بھر میں انڈین مذاق بن کر رہ گئے ہیں'

اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘آج پوری دنیا میں انڈین مذاق کا موضوع بن چکے ہیں۔’

Read more

’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر: انڈین جاسوس پاکستان میں مگر ’یہ جوہری پلانٹ کی بجائے مزار لگتا ہے‘

حال ہی میں نیٹ فلکس کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ بالی وڈ میں انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے علاوہ دونوں ممالک کے کشیدہ تعلقات پر درجنوں فلمیں بنی ہیں، جن میں کئی کلاسک کا درجہ رکھتی ہیں تو کئی حب الوطنی کے جذبوں سے سرشار بلاک بسٹر فلمیں ثابت ہوئی ہیں۔

Read more

افسانہ: سارہ

ہوٹل کی لفٹ سے نکل کر سارنگ گراؤنڈ فلور پر آیا تو اسے کوریڈور میں آتے جاتے لوگوں میں سارہ دکھی۔ برسوں بعد ہوٹل میں یوں اچانک اسے دیکھا تو سارنگ کی آنکھوں میں چمک سی آ گئی، اس نے اپنی دھڑکن کی آواز بلند ہوتی محسوس کی۔ اس دن اسے سمجھ آیا کہ کچھ جذبوں کا خاتمہ دراصل وہم ہوتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم انہیں کب کا کچل چکے ہیں، مار چکے ہیں، لیکن پھر اچانک کسی

Read more

صحرا کے نغمے

صحرا میں ریت پر چڑھتے ہوئے اونٹوں کی آوازیں، ایک ایسی گونج جو بدوؤں کے گیت، ہوا اور رات کے سناٹے میں ابھرتے نغمے، ان اونٹوں کو ہانکنے والوں کے گیت، صحراؤں میں عربوں کی تاریخ کے آغاز سے ہی گونج رہی ہے، جزیرہ عرب کے صحراؤں کی خاموشی میں یہ آوازیں گنگناتی ہیں، اونٹوں کو سنائے جانے والے یہ گیٹ جیسے روح کی تسبیحیں پڑھتے ہوں۔ کل حداء الابل پر تعارف لکھا تو آج سوچا اس پر مضمون لکھ ڈالوں،

Read more

کیا آپ مرنے کے آداب جانتے ہیں؟

مصنف: ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر سارہ علی میرے گرین زون دوست ڈاکٹر صاحب میں پہلی یا دوسری جماعت میں تھی جب ہمارے گھر سے دو گھر آگے رہنے والے صاحب کی موت واقع ہو گئی۔ میری والدہ اور محلے کی دوسری خواتین ان کے گھر گئیں۔ میری والدہ کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ مجھے ہر جگہ اپنے ساتھ گھسیٹ کے نہیں لے جاتی تھیں لیکن محلے کی خواتین کی باتیں میرے کانوں میں پڑیں اور مجھے یوں

Read more

’مفتاح بھائی ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ‘ اسحاق ڈار سے متعلق بیان پر مفتاح اسماعیل کو ’پچھتاوا‘

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انھوں نے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ’تعلقات‘ کا ناگوار انداز میں ذکر کیا۔ تاہم انھوں نے اس بیان کی ویڈیو شیئر کر کے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتیں: ’مڈل کلاس چکن کھانا بند کر دے گی اور خاموش ہوجائے گی‘

پولٹری کی صنعت سے وابستہ افراد کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر مرغیوں کے خوراک سے متعلق معاملہ حل نہ ہوا تو وہ جمعرات کو احتجاج کریں گے۔

Read more

ایک باپ کا اپنی چھ ماہ کی بیٹی کے نام خط

عزیز بیٹی لوگ کہ رہے ہیں کہ آج سورج عین اسی مقام پہ ہو گا جس مقام پہ ایک سال پہلے تھا، اس لیے وہ بہت خوش ہیں، حالانکہ جتنا میں جانتا ہوں یہ ہر ہر لمحے اسی مقام پہ ہوتا ہے جہاں یہ ایک سال پہلے تھا، در اصل یہ ایک سال کا تکلف بھی تو عجیب ہے، یعنی اس میں کچھ ہیرا پھیری بھی ہے۔ یہ اتنا بھی مکمل نہیں ہوتا، بلکہ دن کے چوتھائی حصے کا فرق

Read more

کراچی شہر کی منہ بولتی سڑکیں

کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جو ملک کو سب سے زیادہ پیسے کما کر دیتا ہے۔ اس شہر کی اپنی بہت سی خاص خاص چیزیں ہیں جو پوری دنیا بھر میں مشہور ہیں اور قابل طنز و تبصرہ و تذکرہ بھی ہیں۔ اب مشہور چیز اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی۔ خیر! کراچی کی اچھی چیزوں میں ایک بریانی شامل ہے لیکن کراچی کی بہت سی بری چیزوں میں ڈکیتیاں شامل ہیں اور ہاں یہاں

Read more

بادشاہ نے بس نمک ہی تو مانگا تھا

ایک زمانہ تھا کہ بچے کے اس بات پر کان کھینچے جاتے تھے کہ باہر سے کیا کیا الم غلم سیکھ کے آ رہا ہے۔ اس کی زبان روز بروز بازارو کیوں ہوتی جا رہی ہے۔ یہ کن لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہا ہے۔ کیا اسے کسی نے شرافت و نجابت کے معنی نہیں سمجھائے۔ کیا اس کی تربیت میں کوئی کمی رہ گئی۔آج لگتا ہے کہ وہ الم غلم نسل نہ صرف پختہ عمر کی ہو گئی ہے بلکہ

Read more

اصغر ندیم سید کی کتاب ’پھرتا ہے فلک برسوں‘ کے خاکے

افسانے میں کہانی اور کردار دونوں مصنف کی انگلیاں پکڑ کر چلتے ہیں اور کبھی اسے چلاتے ہیں، کہانی میں کردار کی شخصیت بنانا مصنف کی چند بنیادی ترجیحات میں سے ایک ہوتا ہے جبکہ خاکہ اس کے برعکس ہے۔ آپ کے پاس ایک ہی شخص ہے، جسے کردار بھی بنانا ہے اور کہانی بھی۔ مگر خاکہ کہانی تو نہیں ہوتا۔ خاکہ کہانی نہیں ہوتا بلکہ اس میں کئی ادھوری، ٹوٹی ہوئی، بھولی ہوئی، مٹائی ہوئی کہانیاں ہوتی ہیں۔ جنہیں

Read more

ریحام خان کی شادی: ’اگر شوہر 13 سال بڑا ہوتا تو کیا تب بھی یہی بحث ہوتی؟‘

ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر مرزا بلال ان سے 13 سال چھوٹے ہیں مگر وہ ان کے ساتھ خود کو محفوظ سمجھتی ہیں۔

Read more

چیئر مین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ ایک نشست!

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم سے متعلق پالیسیوں کی تشکیل اور ان کے نفاذ کی ذمہ داری وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن پر عائد ہوتی ہے۔ بلاشبہ یہ ایک نہایت اہم ذمہ داری ہے۔ عمومی طور پر کسی پالیسی کی تشکیل کے وقت متعلقہ شراکت داروں یعنی اسٹیک ہولڈروں کو اعتماد میں لیا جاتا ہے۔ تاہم بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا۔ ایسی پالیسیاں جن میں تمام اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ مشاورت کو یقینی نہیں بنایا جاتا، وہ تنازعات میں گھری رہتی ہیں۔

Read more

متضاد انسانی رویے

کچھ لوگ ہوتے ہیں جنھیں کسی بھی طرح کے حالات سے یا انسانی رویوں سے قطعاً کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کے نزدیک کسی کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہی ہوتا ہے۔ ایسے لوگ جہاں احساسات سے عاری نظر آتے ہیں، وہیں وہ اپنی ذات کے لیے جیتے نظر آتے ہیں۔ وہ وقتی طور پر تو کسی کے لیے پریشان ہو سکتے ہیں لیکن تادیر کسی بھی دکھ کو خود پر طاری نہیں رکھتے۔ وہ بدلتے ہوئے حالات کے

Read more

’شاہین اور حارث رؤف کی ریڈ لائن کپتان بابر اعظم ہیں‘

فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کھل کر کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ یہ غیر معمولی اس لیے بھی ہے کہ پاکستانی کرکٹ میں ایسا کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ کھلاڑی کسی کپتان کے دفاع میں دیوار بن جائیں۔

Read more

سنہ 2011 سے 2022 تک کا سفر اور پچاس کا نوٹ۔

افریقی نژاد سندھیوں کو سندھ میں شیدی کہا جاتا ہے۔ جب سندھ کے آخری حکمران گھرانے ’تالپور‘ سے انگریزوں نے 1843 میں سندھ فتح کیا تو اس وقت فوج کے سپہ سالار شہید ہوش محمد تھے۔ وہ شیدی تھے ؛ اور انگریزوں کے خلاف جنگ میں مشہور زمانہ نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوئے کہ ”مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں!“ ( مر جائیں گے لیکن سندھ نہیں دیں گے ) ۔ 1849 تک پنجاب بھی فتح ہو گیا کیونکہ مہاراجہ رنجیت

Read more

فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد

نو آبادیاتی نظام Colonialism کے بارے میں یہ خوش گمانی عرصہ ہوئی دور ہو چکی کہ محکوم ممالک کو آزادی ملنے کے ساتھ اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ اس کا ثبوت پوسٹ کولونیلزم، نیو کولونیلزم، ڈیجیٹل کولونیلزم اور ہائپر کلونیلزم جیسی اصطلاحات کا وہ استعمال ہے جو نو آبادیات کے بہ ظاہر خاتمے کے بعد شروع ہوا۔ نوآبادیات یا استعماریت کے بارے میں ایک بات تو طے ہے کہ آج دنیا کا کوئی خطہ ایسا نہیں ہے کہ جس

Read more

‎خود کو جان لیا

‎بڑے دنوں سے سوچ رہی تھی کہ کیا لکھوں۔ پھر خیال آیا سال کا اختتام ہو رہا ہے میں بھی اس برس کو اپنے لفظوں میں قید کر دوں۔ اس سال کے حوالے سے جب میں لکھنے لگی تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کہا سے شروع کرو۔ یہ سال باقی سالوں کے بنسبت کافی دلچسپ اور منفرد رہا۔ تو خیال آیا کہ اس سال میں نے خود کی شخصیت کو صحیح معنوں میں جانا۔ ہی کیوں نہ اسی

Read more

”آئینے میں جنم لیتا آدمی“ : چند تاثرات

مسعود قمر کی تخلیقی کائنات ان کی ذات کی طرح کومل، ملائم، نفیس اور منفرد ہے۔ ان کا خاصا ہے کہ وہ تجربات و احساسات کو پہلے روح کی بھٹی میں کندن بناتے ہیں اور پھر انھیں لفظوں کا روپ دے کر نظمیں تخلیق کرتے ہیں۔ ان کا اسلوب، لفظوں کا انتخاب اور خیال کی پیش کش کچھ اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ خیال یا احساس کو بیان کرنے سے زیادہ اس کو دکھانے پر یقین رکھتے ہیں۔

Read more

درد بے لگام ہو گئے

بہادر خاتون کو کھل کر ہنستے دیکھا۔ پوچھا، ”سنا ہے کہ ہر ہنسی کے پیچھے کچھ غم چھپا ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی وہ راز نہیں کھولا۔“ طنز یا کنایہ بازی تو حد ادب سے آگے ہے، ہاں رمز و اشارہ کا طریقہ تو برتا جاسکتا تھا سو کہہ دیا، ”کیا آپ بے غم ہیں؟“ جواب ملا ”انسان کے اندر پرت ہی پرت۔“ ذہین عورت تھی۔ جواب کچھ مبہم، زیادہ آشکار تھا۔ دکھوں کے جہان کی پرت پرت کھولنے کی

Read more

چار دسمبر: ریاض تسنیم کی برسی اور آرٹس کونسل

چار دسمبر کو میں کراچی آرٹس کونسل میں عالمی اردو کانفرنس میں بطور میزبان، مندوب مصروف تھا کیونکہ اس میں ایک سیشن اکیس ویں صدی اور پشتو زبان و ادب بھی رکھا گیا تھا جس میں، میں، پروفیسر اباسین یوسفزئی، قیصر آفریدی، ڈاکٹر فوزیہ اور عرفان اللہ کے ساتھ شریک گفتگو تھا۔ اس دوران میرے موبائل پر کال آئی جو میں عصر کی نماز میں شریک ہونے کی وجہ سے حاصل نہیں کر سکا۔ بعد میں جب میں نے موبائل

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن، پراجیکٹ عمران اور ہائبرڈ رجیم کا المناک انجام۔ پارٹ 1۔

بظاہر 29 نومبر 2022 ء کا سورج طلوع ہوا تو پاکستان میں عسکری قیادت تبدیل ہو گئی لیکن اس کے ساتھ ہی سب کچھ تبدیل ہو گیا۔ دوست اور دشمن بے نقاب ہو گئے دشمن میان سے تلواریں نکال کے سامنے آ گئے۔ اگرچہ 10 اپریل 2022 ء کو عدم اعتماد کے ووٹ نے ہائبرڈ رجیم کا خاتمہ کر دیا لیکن جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی جہاں باجوہ ڈاکٹرائن ختم ہو گئی وہاں پراجیکٹ عمران بھی اپنے منطقی

Read more

سٹراگلنگ تھرو فائر ( Straggling Through Fire )

ایک لمبے وقت سے لٹریچر اور کتابیں پڑھتے، چباتے، نگلتے اور ہضم کرتے ہوئے میں انتظار کر رہی تھی کسی ایسی کتاب کا جسے میں پڑھنا شروع کروں تو درمیان میں کئی بار مجھے رکنا پڑے، اس کی اثر انگیزی کو قبول کرنے کے لیے اسے بند کر کے ایک طرف کرنا پڑے۔ اور آنکھیں میچے، ایک طویل آہ کی صورت سانس خارج کر کے دوبارہ کھولنا پڑے۔ بالآخر میرا انتظار تمام ہوا۔ اور مجھے وہ کتاب مل گئی۔ وہ

Read more