مولا جٹ: سوا گیارہ لاکھ میں بننے والی فلم جس پر مارشل لا حکومت نے تین بار پابندی لگائی

نئی اور پرانی ’مولا جٹ‘ کے کردار اور کہانی تو مشترک ہیں لیکن دونوں فلموں کو اپنی نمائش کے موقع پر جس قسم کے سیاسی حالات کا سامنا رہا وہ بھی لگ بھگ گزشتہ نصف صدی سے بدلے نہیں۔

Read more

پاک فوج، پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی

کراچی میں امن کی بحالی ہو یا وزیرستان میں امن کا قیام، کھیلوں کے میدان میں سیکیورٹی کی فراہم ہو یا زندگی کی بقا کا تحفظ، ملک میں سیلاب آئے یا زلزلوں کی قدرتی آفات، نکاسی آب کا مسئلہ ہو یا اگ لگ جانے کے واقعات، عمارت کے گرنے جانے یا جہاز کرش ہو جانے کی صورت میں ملبہ اٹھانا ہو یا وبائی مرض سے نجات دلانے کا عمل، انتظامی غفلت کے باعث عوام کی داد رسی میں پیش پیش

Read more

نوجوان نسل کا مردہ کیسے خراب ہوا؟

ملک کی ٹھیک دو تہائی آبادی یعنی 66 فیصد شہری اقوام متحدہ کی طے کردہ تعریف ( 15 سے 33 برس) کی روشنی میں نوجوان شمار ہوتی ہے۔ قریب پندرہ کروڑ کی اس نوجوان آبادی کے عقب میں 15 برس سے کم عمر بچوں کا ایک لشکر جرار بھی کمیں گاہوں سے روانہ ہو چکا ہے۔ اماں کیسی کہ موج خوں ابھی سر سے نہیں گزری۔ علم معاشرت کے ماہرین کہتے ہیں کہ کسی ملک میں نوجوان آبادی ایک اجتماعی

Read more

سیاسی کارکنوں کی آخری نشانی بھی رخصت ہوئی

جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب دے رہی ہے۔آنکھ اور کمر کی تکلیف نے گوشہ نشینی بھی معمول بنادی ہے۔ایسے عالم میں کسی دوست کی جہان فانی سے رخصت کی خبر سن کر بوکھلاجاتا ہوں۔ ہفتے کی صبح راولپنڈی کے ہر دلعزیز سیاسی کارکن

Read more

عمران خان ایک بڑے سیاستدان یا عظیم تقسیم کار؟

کسی فعال جمہوری معاشرے میں اختلاف رائے اس معاشرے کی اچھی صحت کی نشاندہی کرتا ہے۔ اختلاف رائے کو دبانا یا اسے ملک دشمنی سے تعبیر کرنا کسی صورت جمہوری اداروں کی صحت اور ملکی سلامتی کے لیے سودمند نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کے قیام کے وقت بہت ساری سیاسی طاقتیں اپنے مختلف سیاسی اور مذہبی خیالات کی بنیاد پر نئے ملک کے قیام کی مخالف تھیں۔ مگر ہمیں کبھی قائد اعظم کی زبان سے ان سیاسی قوتوں کے بارے

Read more

اشتہار شور و غوغا: ہمارا ضیا زندہ ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بہت انوکھے ہیں۔ راولپنڈی کے فیض آباد اڈے پر جب لوکل ویگن والے آوازیں لگاتے ہیں۔ جبڑا چوک، جبڑا چوک، جبڑا چوک، تو بندے کو سمجھ آ جاتی ہے کہ انہوں نے کس مذموم طریقے اور مقصد کے تحت فیصل مسجد جیسے معروف سٹاپ کو جبڑا چوک کا نام دے دیا ہے۔ مرحوم صدر ضیا الحق سے شدید نفرت رکھنے والے پیپلوں نے عوام میں مشہور کر دیا تھا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق

Read more

کیا جنرل باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہوں گے یا مئی 2023 میں؟

پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور شور سے جاری ہیں اور ہر شخص اپنی صوابدید کے مطابق ان کے جانشین کا اندازہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حکومت اس حوالے سے خاموش ہے اور آئی ایس پی آر نے چند ماہ پہلے صرف اتنا اعلان کیا تھا کہ جنرل باجوہ اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود یہ یقین سے کہنا مشکل

Read more

جوتے چاٹ کر معافی مانگو

جب میں انڈیپنڈنٹ اردو کے لیے کالم لکھنے کے لیے موضوع کا چناؤ کرتا ہوں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ہلکا پھلکا سا موضوع ہو جس پر طبع آزمائی کی جائے۔ سنجیدہ، گمبھیر اور فلسفیانہ موضوعات سے یہاں پرہیز کرتا ہوں، یہ پرہیز مدیر اعلیٰ نے نہیں بتایا بلکہ میں نے خود اپنے آپ پر لاگو کیا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ انڈیپنڈنٹ اردو کے قارئین کو کالم کا ایک مختلف ذائقہ ملنا چاہیے

Read more

مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی صاحب سے ایک بات چیت

(بانی نگار ویکلی اور نگار ایوارڈ الیاس رشیدی صاحب کی 25 ویں برسی کے موقع پر) نگار ویکلی 1948 سے جاری ہوا۔ اس میں ریاض شاہد، حبیب جالبؔ، ابراہیم جلیس، طفیل احمد جمالی، حمایت علی شاعرؔ، علی سفیان آفاقی ؔ، بشیر نیاز، کلیمؔ عثمانی، یاسین گوریچہ، مسرورؔ انور، حمید کاشمیریؔ، اے۔ حمید، اسد جعفری اور یونس ہمدمؔ لکھتے رہے۔ پھر ایک زمانہ آیا کہ کسی کی تحریر کا نگار میں لگنا اعزاز کی بات سمجھی جاتی۔ کچھ عرصہ پہلے تک

Read more

نجات ڈے 17 اگست 1988

ان فرعون علا فی الارض وجعل اہلھا شیعاً یستضعف طائفةً منھم یذبح ابناءھم ویستحیی نساءھم ۚ انہ کان من المفسدین (القصص: 4 ) (فرعون نے زمین میں سر اٹھایا اس کے باشندوں کو گروہوں میں تقسیم کیا ایک گروہ کو کمزور بنا کر رکھتا تھا بے شک وہ مفسد لوگوں میں تھا) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے گلریز بلوچ جن کا تعلق لاہور سے ہے جو محترمہ شہید کو اپنی سگی بہنوں سے بڑھ کر مانتے ہیں اور آج بھی

Read more

آزادی اظہار کا حق اب کیوں یاد آیا؟ (مکمل کالم)

ایک سوال بہت زور و شور سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ آزادی اظہار کی حمایت کرتے ہیں اور اگر کرتے ہیں تو کیا آپ ان لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس آزادی کا حق استعمال کرنے کی پاداش میں آج کل زیر عتاب ہیں؟ یادش بخیر، ایک ایسا ہی سوال جنرل ضیا الحق مرحوم نے بھی پوچھا تھا کہ کیا آپ قرآن و سنت کے مطابق کی گئی ان قانونی ترامیم کی حمایت کرتے ہیں جو

Read more

پاکستان کی حقیقی آزادی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما عمران خان کی دو عشروں سے زائد جدوجہد کے نتیجے میں انہیں 2018 ء کے انتخابات میں محدود کامیابی کے بعد چند چھوٹی سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کا موقع ملا۔ حکومت ملتے ہی عمران خان کو معلوم ہوا کہ یہاں تو معیشت کا بیڑا ہی غرق ہوا پڑا ہے جسے سنبھالنے میں ذرا وقت لگا اور لڑکھڑاتی معیشت کو ابھی کھڑا ہی کرنے لگے تھے کہ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے

Read more

تائیوان کی تزویراتی اہمیت

ارادہ تھا کہ آج تمام گزارشات کا محور امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان اور اس حوالے سے امریکی و چینی موقف پر ہو گا۔ مگر کچھ سفارتکاروں سے ملاقات ہوئی ان کی گفتگو کا محور تھا کہ نواز شریف کب وطن واپس آئیں گے؟ اور کیا ان کو پی ٹی آئی روک سکے گی؟ میں ہنس پڑا اور ان کو کہا کہ آپ کو ایک حالیہ واقعہ سناتا ہوں۔ ایک دوست نے ویڈیو ارسال کی کہ جس میں

Read more

کیا درستی ممکن ہے؟

ھم تو کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سب سے اہم نوجوان رکن ”کامریڈ نذیر عباسی“ کی تشدد سے کی گئی ہلاکت کے ذمہ دار برگیڈیئر امتیاز بلے کو بھی غدار وطن نہیں کہتے بلکہ اسے جنرل ضیا اور فوجی اشرافیہ کی جابرانہ تشدد پسند پالیسی کا ہرکارہ سمجھتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ریاستی ظلم و تشدد اور بربریت عام سیاسی رکن پر درست عمل ہے کہ نہیں؟ آج اسی سوال کے تاریخی پس منظر کی گفتگو

Read more

کیسے ہوائیں آئیں گی قابو میں سوچئے

آزادی کو 75 برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔ خطہ زمین آزاد ہوا لیکن کیا اس پر بسنے والے انسان بھی آزاد ہیں؟ کیا جمہوریت، معاشی و سماجی انصاف، فرد اور اس کی رائے کی آزادی جنھیں ریاست کے بانی نے ریاست کے لازمی اجزاء قرار دیا تھا آج تک مکمل شکل میں نافذ ہو سکے ہیں؟ مسکینی، محکومی اور نومیدی کے منحوس سائے ابھی تک وطن عزیز پر چھائے ہوئے ہیں۔ قیام سے لے کر آج تک ارباب اختیار

Read more

افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال مکمل: پانچ شہروں پر قبضہ اور کابل کے گھیراؤ کی حکمت عملی

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال اگست میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ طالبان نے پہلے تمام سرحدی گزرگاہوں کا کنٹرول سنبھالا اور پھر کچھ اضلاع پر بغیر لڑے ہی قبضہ حاصل کر لیا۔ مگر وہ کون سے اہم شہر تھے جن پر قبضے نے ان کی کابل واپسی کو ممکن بنایا؟

Read more

جب جنرل ضیا الحق نے ڈالروں سے بھرا ہوا سوٹ کیس جنرل اختر عبدالرحمن کے حوالے کیا

” جنرل ضیاء الحق نے میرے سیکرٹری احمد بادیب اور جنرل اختر عبدالرحمن کو یہ کہتے ہوئے جنرل اختر عبدالرحمن کے گھر بھیج دیا کہ وہاں جا کر سوٹ کیس میں لائے گئے ڈالروں کی صورت میں کیش کو گنیں۔ بھٹو کی پھانسی نے دنیا بھر میں جنرل ضیاء الحق کے خلاف جذبات کو بھڑکا دیا تھا۔ ضیاءالحق نے فوراً دیکھا کہ ایک کمیونسٹ سپر پاور کے خلاف افغانوں کی مزاحمت کی حمایت کر کے وہ اپنے عمل (پھانسی) سے

Read more

ہمارا گمشدہ 75 واں 11 اگست

پاکستان کی پلاٹینم جوبلی کا سورج بروز 14 اگست، جبری تبدیلی مذہب کا شکار 39 بچیوں اور خواتین، توہین مذہب کے الزام میں گرفتار 14 افراد، اور توہین مذہب کے الزام میں مارے گئے 4 افراد کے لہو کی سرخی کے ساتھ طلوع و غروب ہو گا۔ ادارہ برائے سماجی انصاف (سی ایس جے ) اور جناب پیٹر جیکب کا شکریہ جو ان اعداد و شمار کو تمام تفصیلات کے ساتھ جمع کرتے ہیں اور ہر فورم پر ان ظالم

Read more

فرتاش سید کا ایک خط ساحر شفیق کے نام

ساحر شفیق نے فرتاش سید کو خط لکھا اور پوسٹ کرنے کے لیے منور آکاش کو دیا۔ منور آکاش جناب رفعت عباس کا ناول ”لونڑ دا جیون گھر“ سرائیکی سے اردو میں ترجمہ کر رہے تھے۔ انہوں نے خط مسودے کے ساتھ رکھ دیا، اور سو گئے۔ منور آکاش چونکہ ایک خوب رو جوان ہیں لہٰذا بھابھی ان پر کڑی نظر رکھتی ہیں، اور اس میں کوئی مضائقہ بھی نہیں، کہ منور آکاش تو پھر منور آکاش ہیں، میں نہ

Read more

پاکستان کے 75 سال

پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 14 اگست 1947 کو عوامی فلاح و بہبود، عوامی حاکمیت کے خواب کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد و خود مختار ملک کا قیام عمل میں آیا۔ قائد اعظم پاکستان بننے کے 11 ماہ بعد وفات پا گئے۔ پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان 4 سال کے بعد راولپنڈی میں سازش کے طور پر قتل کر دیے گئے۔ اس کے بعد سرکاری، حکومتی سطح

Read more

آزادی کے 75 سال: مشرف خاندان سمیت دلی سے جانے والے خاندانوں نے شہر کو کیسے الوداع کہا ہوگا؟

آزادی کے 75 سال: دہلی کے اس گمنام ریلوے اسٹیشن سے پاکستان جانے والوں کا کیا تعلق ہے؟

Read more

لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی کی زیر کمان پاکستانی فوج کی بہاولپور کور کی ملکی دفاع کے لیے سٹریٹیجک حیثیت اور اہمیت کیا ہے؟

پاکستانی فوج کی بہاولپور کور کی بنیادی ذمہ داری جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقے کا دفاع کرنا ہے۔ پاکستان کی جانب بہاولپور کور صحرائے چولستان میں تعینات ہے جہاں سے بہاولپور، رحیم یار خان، وہاڑی، لودھراں، ملتان اور اوکاڑہ جیسے اہم شہروں کی پاسبانی کی جا رہی ہے۔

Read more

گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت

آپ میں سے نہایت باریک بین افراد نے نوٹ کیا ہو گا کہ آج 11 اگست کا دن ہے۔ اور یہ بھی نوٹ کیا ہو گا کہ وطن عزیز کے بہت سے لبرل افراد اس دن کو اقلیتوں کا دن قرار دیتے ہوئے واویلا کرتے ہیں کہ قائداعظم نے 11 اگست کے دن دو قومی نظریے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے غیر مسلم شہریوں کو برابر کا شہری کہا تھا اور یہ اعلان کیا تھا کہ ریاست کا اپنے

Read more

نواز شریف سمیت پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں بغاوت کے مقدمات کا سامنا رہا

شہباز گل پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت نہیں ہیں جن کے خلاف ‘بغاوت’ کے مقدمات درج کیے گئے ہوں۔ چند ایک شخصیات کو سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔

Read more

گجرات کا چوہدری گھرانہ

چوہدری شجاعت حسین آج کل تاریخ کے سب سے بڑے امتحان سے گزر رہے ہیں۔ انہیں اپنے خونی رشتوں کی طرف سے بڑے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ چوہدری پرویزالہی کی پنجاب میں حکمرانی کی خواہش نے اس معتبر خاندان کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے۔ اگر بات پرویزالہی کی وزارت اعلی تک ہی محدود رہتی تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔ کیوں کہ نون لیگ انہیں اس عہدے کی آفر پہلے ہی کر چکی تھی۔ اس پیرانہ سالی میں

Read more

روشنیوں کا شہر کراچی، مختلف مسائل کی آماجگاہ

کراچی مسائل کے حوالے سے ایک ایسا گنجان آباد شہر بن چکا ہے، جہاں ہر طبقہ حیات کے لئے حقیقی معنوں میں درد سر کا موجب بنتا جا رہا ہے۔ گونگوں مسائل اور دیرینہ مشکلات کے حل کے لئے جتنی بھی کوششیں کی جاتی ہیں ایسا لگتا ہے کہ اس میں اسی قدر اضافہ ہو رہا ہو۔ شہری علاقے جہاں کنکریٹ کے جنگل بن رہے ہیں تو مضافات میں بسنے والی کچی آبادیاں اور گوٹھ آباد اسکیم تک تحت انسانی

Read more

انقلابی شوہر کی کیبنٹ سیکریٹری بیوی کی خود نوشت

Pakistan in an age of turbulence معصومہ حسن کی نئی کتاب کہنے کو تو ان کی سوانح عمری ہے لیکن اس میں بجا طور پر ہمیں فتحیاب علی خان کا اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا تفصیلی ذکر بھی ملتا ہے۔ ریٹائر منٹ کے بعد معصومہ کا ارادہ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کے بارے میں کتاب لکھنے کا تھا لیکن 26 ستمبر 2010 کو جب ان کے شوہر اور زندگی بھر کے دوست فتحیاب علی خان کا انتقال ہوا

Read more

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، عمران خان کی صداقت و دیانت پر سوالات

منگل کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے بجائے میں  نے بستر کے سرہانے رکھے ریموٹ کا بٹن دبایا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کرنا شروع ہوگیا۔سچ بات یہ بھی ہے کہ بالآخر جو فیصلہ آیا اس کی بابت بہت حیران بھی نہیں ہوا۔ فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر طے کر چکا تھا کہ وہ ”کیا لکھیں گے جواب میں“۔الیکشن کمیشن نے آٹھ برس تک پھیلی تفتیش کے بعد یہ طے کر دیا ہے کہ عمران

Read more

مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا ہے کہ پرویزیوں کا ق سے کوئی لینا دینا نہیں۔ چوہدری شجاعت ہی پارٹی

Read more

ہشیار ہشیار، ہم ہمیشہ کے لئے ہیں!

وطن عزیز میں یوں تو ادارے روز اول سے ہی عدم استحکام کا شکار رہے ہیں، تاہم شکست و ریخت کی جو صورت حال قومی سیاسی، معاشی اور عدالتی اداروں کو اب در پیش ہے، اس کی نظیر کسی سابقہ دور میں ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ ابتدائی دور میں ہمارے حکمرانوں کی ترجیح افواج پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا۔ اس ریاستی پالیسی پر اعتراض میں وزن موجود ہے۔ تاہم دو اطراف سے ملکی سلامتی کو لاحق خطرات

Read more

چوہدری خاندان میں پھوٹ اور چوہدری ظہور الہی شہید کی مضطرب روح

28 جولائی 2022 ء کو میرا دل بہت اداس تھا۔ میں نے بارہا چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو سالہاسال ایک ہی جگہ پر اکٹھے دیکھا تھا۔ میں نے دونوں کے درمیان کبھی کوئی فرق محسوس نہیں کیا اور انہوں نے بھی میرے ساتھ یکساں سلوک روا رکھا کبھی غیریت کا احساس نہیں ہونے دیا اس لئے میں بھی کچھ دیگر دوستوں کی طرح ان کی فیملی کا حصہ تصور کیا جاتا تھا۔ چوہدری برادران بالخصوص چوہدری شجاعت

Read more

نظام عدل اور دہرا معیار

۔ یہ اگست 1954 کا مہینہ تھا جب پاکستان کی ایک معتبر بندہ برقع پہن کر سندھ ہائیکورٹ پہنچا اور اس نے مرکزی حکومت کے خلاف کیس کر دیا۔ یہ بندہ مولوی تمیز الدین تھا جو قائد اعظم کے بعد پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے تھے۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ سات برس گزر جانے کے بعد بھی اسمبلی دستور بنانے سے قاصر رہی تھی۔ آخر کار 24 اکتوبر 1954 کو درد دل رکھنے والے عظیم

Read more

پارلیمنٹ کی کمزوری اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

ایک صحت مند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ۔ انتظامیہ۔ عدلیہ اور ذرائع ابلاغ پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہو جائے تو ریاست کا مجموعی نظم تتر بتر ہو جاتا ہے۔ جمہوریت کے حقیقی معنی، عوام کو عوام کے ذریعے عوام پر حکمرانی اور قانون سازی کا مکمل اور غیر مشروط حق دیا جائے، اس لئے مقننہ

Read more

فقط ”بری خبروں“ کی پیغامبر موجودہ حکومت

بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ اس ضمن میں جو ہتھکنڈے اختیار کئے جارہے ہیں میری دانست میں اس کی ساکھ کو مزید نقصان پہنچائیں گے۔ نواز شریف کے نام سے منسوب پاکستان مسلم لیگ ان جماعتوں میں سب سے بھاری قیمت ادا کرے گی۔

Read more

پنجاب میں حکومت کے بغیر، وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے وفاق میں حکومت چلانا کتنا مشکل ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ ایسی وفاقی حکومت جس کی پنجاب میں حکومت نہیں ہے وہ کس طرح وفاق کے امور چلا پائے گی؟ اور ماضی میں اسی نوعیت کی صورتحال کے پاکستان کے سیاسی نظام پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

Read more

پرویز الٰہی: شریف خاندان کے ساتھ دیرینہ اختلافات سے دوسری بار وزارت اعلیٰ تک کا سفر

چوہدری پرویز الٰہی یوں تو صرف دو مرتبہ وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں تاہم ان کی اس وزارت کو حاصل کرنے کی خواہش لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اُن کی صوبائی یا قومی سیاست میں آمد پرانی ہے۔

Read more

نظریہ ضرورت سے نظریہ سہولت تک

اب عدالتیں اس قدر با اختیار ہو چکی ہیں کہ آئین کی تشریح کی بجائے آئین میں ترمیم کا اختیار بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ بہرحال یہ آئینی معاملہ عدالت میں ہے کہ سیاسی جماعت کا سربراہ اہم یا پارلیمانی لیڈر کا رُتبہ بُلند۔۔۔ ذرا بڑے کینوس پر نظر دوڑایے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

میں ہوں جہاں گرد

”میں ہوں جہاں گرد“ سیاحت کی اس وقت کی داستان ہے جب ایران میں خمینی انقلاب جوبن پر تھا، ترکی میں کنعان ایورن کا مارشل لاء عروج پر تھا اور بلغاریہ میں کمیونزم جوان ہو چکا تھا۔ تین دہائیاں بیت جانے کے بعد ، اپنے مشاہدات اور واقعات کی روداد کو اپنی ڈائری پر لکھے چند ایک نوٹس اور یادداشتوں سے کرید کرید کر رقم کرنا مصنف کے لیے خاصا دشوار کام تھا۔ یہ مصنف کی کورونا کے دوران دو

Read more

پنجاب میں سیاست کی دھماچوکڑی کے مضمرات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب پر پھر سے سیاسی و آئینی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پچھلی بار حمزہ شہباز بڑی ”اکثریت“ سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن کامیابی کا سہرا سجانے والے تحریک انصاف کے پچیس منحرفین اپنی نشستیں گنوا بیٹھے اور عمران خان نے ایک طوفانی مہم سے بیس میں سے پندرہ نشستیں جیت کر انتخابی معرکہ سر کر لیا تھا، لیکن اخلاقی و عددی برتری کے باوجود گزشتہ روز کے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں واضح اکثریت کے

Read more

وساخ: ناول یا دستاویز؟

کتاب کے اختتام پر تمت بالخیر یا تمام شد نہیں بلکہ 27 اگست 2020، 12 وج کے 21 منٹ درج ہے جیسے مصنف نے کوئی پراجیکٹ پورا کیا ہو یا کوئی فریضہ تمام کیا ہو۔ اس کتاب، جس کا عنوان وساخ ہے جس کا عرف عام میں معانی ڈیرہ یا دیہاتی گھر یا چلیں محض گھر بنتا ہے، کے بارے میں مصنف نذیر لغاری خود کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ ناول ہے یا کچھ اور مگر اس

Read more

پانچ جولائی 1977 کا سانحہ

4 اور 5 جولائی 1977 کی درمیانی رات جمہوریت کے نوزائیدہ پودے کو پاؤں تلے روند کر وطن عزیز کو پستی کے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔ بھٹو حکومت اور قومی اتحاد کے درمیان معاہدے کی تکمیل کے بعد پارلیمان کا انتخاب جمہوریت کی طرف ایک خوشگوار سفر کا باعث بن سکتا تھا۔ مگر آمریت پسندوں نے جمہوری حکومت کو رات کے اندھیرے میں شب خون مار کر ختم کر دیا۔ اس طرح کے غیر آئینی اور غیر قانونی

Read more

جہیز میں دینے والی پاکیزہ کتابیں

سنو برخوردار، ’عورت، جنس کے آئنے میں‘ اور ’مرد، جنس کے آئنے میں‘ میری ہی کتابیں ہیں ” اور یہ بھی جان لو کہ وہ فحش یا گندی کتابیں قطعی نہیں، بلکہ بہت پاکیزہ کتابیں ہیں، اتنی صاف ستھری کہ کوئی بھی باپ بلا جھجک انہیں اپنی بیٹی کو جہیز میں دے سکتا ہے۔ ہم میں خرابی یہ ہے کہ جانے بغیر، پڑھے بغیر نتائج اخذ کر لیتے ہیں۔ سرورق پر ”جنس“ کا لفظ پڑھا نہیں کہ اس بے چاری

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں

کرنل ڈین کے مطابق کسی طاقتور قوم کو بغیر جنگ کیے غلام بنانے کے کچھ مخصوص طریقے ہوتے ہیں۔ ایسی قوم کو بیرونی حملوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ تو خون خرابا ہوتا ہے نہ جائیدادوں کا نقصان۔ بس یہ طریقہ سست اور صبر آزما ہوتا ہے۔ کسی قوم کو بغیر جنگ کے غلام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان لوگوں کے ذہن کنٹرول کیے جائیں۔ جب تک کسی انسان کا

Read more

تلوار کے سائے تلے سانس لیتی اقلیتیں

خبر ہے کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے گھروں کی چار دیواری کے اندر قربانی کرنے پر احمدی برادری کے پانچ افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماجد جاوید نامی ایک شخص نے پولیس کو یہ درخواست دی کہ جب وہ بعد از ادائیگی نماز عید الاضحیٰ جامع مسجد میں موجود تھے کہ انہیں باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی

Read more

عمران ریاض خان کی گرفتاری و رہائی

عمران خان کے ہاتھ اقتدار چھینا جانے پر ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے لیکن ان کی سوچ کے حامی ”اینکر پرسنز“ صحافی نما سیاسی کارکنوں آسمان سر پر اٹھا نے کا کوئی جواز نہیں بنتا ان کا ”شور شرابا“ کچھ اس شدت سے ہو رہا ہے۔ گویا قیامت برپا ہو گئی ہے جب ان کی آہ و زاری نے دھمکیوں کی شکل اختیار کر لی تو سویا ہوا قانون بھی حرکت میں آ گیا کل تک جن قوتوں

Read more

آپا نثار فاطمہ کا بیٹا چور نہیں ہو سکتا

مولانا امین احسن اصلاحی جماعت اسلامی کے ان ارکان میں تھے جو مولانا مودودی کے ساتھ بحث اور مکالمہ کر نے کی صلاحیت اور ہمت کے مالک تھے اپنا نقطہ نظر اچھی طرح بیان کر نے کی خدا داد صلاحیت کے کما حقہ مالک تھے، مفسر قرآن تھے۔ تدبر قرآن کے نام سے تفسیر تحریر کی۔ عملی و ادبی حوالوں سے ان کی تحریریں، کتب معاملات اور مفاہمت معاملہ فہمی کا عالم یہ تھا جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ

Read more

لیفٹ کی سیاست: وہ جو ہم کو یاد نہیں

موجودہ سیاسی منظر نامے میں جہاں ایک جانب رجعتی اخلاقی حقیقتیں ہر دوسری جماعت کا منشور ہیں تو دوسری جانب دم توڑتی نظریاتی سیاست اپنی باقیات پر یاس ہے۔ پبلک ڈسکورس کا محور بنیادی اکثریتی مسائل ہونے کی بجائے ایسے بناوٹی وسوسے ہیں جو عوام کے شعوری وجود پر مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ لوگوں کی سیاسی سماج کاری میں کارفرما عوامل نظریے سے یکسر خالی ہیں، بلکہ ان کی جگہ ایک مخصوص قسم کی مذہبی اور سماجی تشریح نے

Read more

صحافت برائے فروخت

مجھے اس کی تلاش میں کئی برس بیت گئے ہیں۔ کیونکہ مجھے اس کی یاد بہت ستایا کرتی ہے۔ اس کی تلاش میں وطن عزیز کے تمام اخبارات و جرائد کے دفاتر چھان مارے۔ بڑے نامی گرامی میڈیا ہاؤسیز کھنگال ڈالے۔ مگر مجھے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ مجھے کہیں نظر نہیں آئی۔ قارئین میری یہ تلاش کسی حسین دوشیزہ کی نہیں ہے۔ بلکہ میں جس کی تلاش میں در بدر پھر رہا ہوں، میری اس تلاش کا نام

Read more

کیا بابا اشفاق احمد اور ممتاز مفتی روحانیت کے نام پر کہانیاں گھڑا کرتے تھے؟

روحانیت کیا ہے؟ صوفی کسے کہتے ہیں؟ واردات قلبی کس چڑیا کا نام ہے؟ کشف و کرامات کی حقیقت کیا ہے؟ کیا بابے کوئی ماورائی مخلوق ہوتے ہیں؟ کیا روحانیت کے پراسرار قسم کے پیکج کو جسے ماورائے عقل یا پہیلی نما اصطلاحات کے ذریعے سے پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اسے عقلی، تجرباتی یا مشاہداتی بنیادوں پر پرکھا جا سکتا ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہیں جو روحانیت یا تصوف پر کھڑے ہوتے ہیں اور جو کوئی

Read more

پروفیسر وارث میر مرحوم: چند یادیں

وارث میر صاحب کا نام میں نے پہلی بار سنہ 1971 میں سنا تھا۔ اس وقت مشرقی پاکستان میں آرمی ایکشن جاری تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کا ایک وفد جاوید ہاشمی کی قیادت میں مشرقی پاکستان کے دورے پر گیا تھا۔ اس وفد کے ساتھ پروفیسر وارث میر صاحب ٹیچر انچارج کے طور پر گئے تھے۔ وہاں سے واپسی پر میر صاحب نے نوائے وقت میں کالموں کا ایک سلسلہ لکھا تھا۔ اتنے برس گزر

Read more

حریت فکر کا میر کارواں: پروفیسر وارث میر

”کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی میں اس کے اہل فکر و دانش کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ یہ طبقہ جس قدر عصری تقاضوں کو سمجھنے اور تاریک راہوں میں روشنی کے چراغ جلانے والا ہو، اسی قدر تیزی سے وہ قوم ترقی کی منازل طے کرتی ہے لیکن جس قوم کا دانشور طبقہ اپنے کردار سے غافل ہو جائے یا اس کی ادائیگی سے پہلو تہی کرے، اس قوم کے زوال کے امکانات بھی اسی

Read more

رشی خان کا آدھا انسان

میں رشی خان کو نہیں جانتی ہوں۔ نہ ہی پہلے میں نے ان کی شاعری یا نثر پڑھی ہے مگر جب ان کے پبلشر نے ان کی کتاب ”آدھا انسان“ مجھے بھجوائی تو ان کا تعارف پڑھ کر ایک حیرت انگیز خوشی ہوئی۔ یہ تو اپنے قبیلے کے ہی نکلے۔ انجینئرنگ چھوڑ کر لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔ ان کی صحافت کی وجہ سے ضیا الحق کے دور میں ان پر ایسے ”بھاری“ مقدمات بنائے گئے جن میں انہیں موت

Read more

ایاز امیر پر حملہ: تصویر کا دوسرا رخ

بلاشبہ ایاز امیر پاکستان کے چند اچھے لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔ ان پر ہونے والے حملہ کو کسی بھی طرح مناسب نہیں قرار دیا جاسکتا اور یقیناً اس کی مذمت ہی ہونی چاہیے اور ہو رہی ہے۔ میں ایاز امیر کو گزشتہ 25 سال سے فالو کر رہا ہوں۔ شاید ہی ان کا کوئی ایسا کالم ہو جو میری نظر سے نہ گزرا ہو۔ ان کے والد چوہدری امیر خان مرحوم 1970 کے قومی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور 4۔ 5 جولائی کی تیرگی

اس میں کیا شک کہ چار اور پانچ جولائی 1977 ء کی درمیانی شب ہماری سیاسی تاریخ میں ایک تاریک ترین شب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ جمہوری روشن دور کے بعد جبر، سیاسی اور سماجی گھٹن کا ایک طویل دور ملک اور قوم پر مسلط رہا، جس کے اثرات بد نے آج بھی ملک و قوم کو متاثر کر رکھا ہے۔ جون 1966 ء میں پہلے فوجی آمر ایوب خان نے ذوالفقار علی بھٹو کو وزارت

Read more

ضیاالحق نے جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘

’ایک بات پراتفاق ہے کہ جنرل ضیا اور ان کا گیارہ سالہ دور حکومتِ پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو زہریلے بیج اس دور میں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں‘ انیس سو ستتر میں چار اور پانچ جولائی کی درمیانی رات تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت الٹنے کا فیصلہ ہوچکا تھا۔ آپریشن کا نام طے ہوچکا تھا ، آپریشن فیئر پلے۔ آپریشن شروع ہونے سے چند لمحے پہلے فوج کے سربراہ جنرل

Read more

ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے

ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر داخل ہوتے ہیں اور پھر جب باغ کی پریاں ان کے ہاتھوں میں گجرے ڈال دیتی ہیں تو اپنے ہی لشکر کا سر کاٹ کر

Read more

متوسط طبقہ غربت کی لکیر عبور کر گیا…

حالات کدھر جا رہے ہیں۔ سیاست پر کوئی بحث کیے بغیر صرف معاشی صورتحال دیکھیں اس وقت غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے والے نفوس بڑھتے جا رہے ہیں۔ قوت خرید اتنی کمزور اور کم ہو چکی ہے کہ کئی ضرورت کی چیزیں دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ بقرعید پر پہلے سے کہیں زیادہ قیمت اور تعداد میں مویشی منڈیوں اور سڑکوں بازاروں میں آئے اور ہاتھوں ہاتھ بکے۔ یہ دینی فریضہ چونکہ اس فرض کا

Read more

پانچ جولائی یوم سیاہ

5 جولائی 1977 کو اس وقت کے جابر آمر ضیاء الحق نے اقتدار کی ہوس میں ملک میں مارشل لاء نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 90 دن کے اندر ملک میں عام انتخابات کروا کر اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ ملک کو بد امنی سے بچانے کا ڈرامہ رچاء کر اس نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کر دیا اور خود ملک پر مسلط ہو گیا۔ 90 دن میں عام انتخابات کا اعلان کرنے کے بعد آمر

Read more

پانچ جولائی۔ سیاہ دن رات

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ایک سابق وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کے نظام حکومت کو غیر موثر اور ناقص قرار دیا، گویا انہوں نے آئین کو ہی غیر موثر قرار دے دیا ہے، فواد چودھری نے جس قدر سیاسی جماعتوں کے ساتھ وفاء کی ہے اس کا اس نظام یا دستور پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے نہ کبھی ہو گا۔ انہوں نے موقع محل دیکھے بغیر اپنے منہ کی چاشنی سے قوم کو

Read more

جنرل ضیا اور ’پاگل‘ امریکی

مردِ مومن مردِ حق ضیاالحق کو کس نے شہید کیا یا ایک ظالم اور گھاگ فوجی ڈکٹیٹر کو کس نے کیفرِ کردار تک پہنچایا۔ تین دہائیاں ہونے کو ہیں لیکن اس سوال کا جواب نہیں مل سکا۔ اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ نہ کوئی اس سوال کو سنجیدگی سے پوچھتا ہے نہ کسی نے اس کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ شہید کی اپنی اولاد نے بھی نہیں۔ اس فوج نے بھی نہیں جس

Read more

کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہو رہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو ایسے ریاستی اقدامات کا جواب دینا پڑے گا جن میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوتے

Read more

نحوست اور وحشت کا آسیب

5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن، جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو غیر آئینی طور پر ختم کر کے آرمی چیف جنرل ضیا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرتے ہوئے ایک آمر نے قوم کو یہ یقین دلایا کہ نوے روز میں انتخابات کرائے جائیں گے اور اقتدار منتخب حکومت کے سپرد کیا جائے گا مگر وعدہ خلافی کرتے ہوئے بطور مارشل

Read more

لوٹے بمقابلہ لوٹے

مسلم لیگ نون کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ اب سیاسی پنڈت پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سخت مقابلے کی نوید سنا رہے ہیں۔ آخر بات یہاں تک پہنچی کیسے ہے؟ عقلی دلائل تو کہتے ہیں کہ بزدار حکومت کے بعد پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات میں امیدوار نہیں ملنے چاہیے تھے مگر میدان میں تو حالات یکسر مختلف دکھائی دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے لوٹوں کو اسمبلیوں سے نکال کر گلی محلوں میں پھیلا دیا

Read more

امریکہ کا آسیب

گزشتہ صدی کا آٹھواں عشرہ ہمارے ملک کے ساتھ وابستہ ملکوں اور خود پاکستان کے لیے بہت زیادہ اہم تھا جب طاقت اور سیاست کے محور بدلے تھے اس خطے کے ملکوں خصوصاً پاکستان، افغانستان، ایران کی اندرونی اور بیرونی پالیسیوں میں رد و بدل ہوا تھا بلکہ یوں سمجھیں کہ اس خطے کے حالات کے پس منظر میں دنیا بھر کے مقدر کے یکسر بدل جانے کا آغاز ہوا تھا۔ پاکستان دو وحدتوں کی بجائے ایک وحدت رہ گیا

Read more

( 1 ) جولائی 5۔ یوم سیاہ اور یوم وفات مسعود اشعر

مسعود اشعر اور سید فخرالدین بلے داستان رفاقت (مسعود اشعر : ولادت: 10 فروری 1930 ء۔ وفات: 5 جولائی 2021 ء) داستان گو : ظفر معین بلے جعفری جب ضیاء الحق ملتان کے کور کمانڈر تھے تو مسعود اشعر فیملی اور ضیاء الحق فیملی دونوں فیملیز کی بہت قربت تھی۔ ضیاء الحق کا ملتان میں تعیناتی کے دوران ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ سید فخرالدین بلے صاحب اور ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ امروز مسعود اشعر صاحب کے دفاتر میں آنا جانا تھا۔

Read more

یہ کہانی ہم نے سُن رکھی ہے

سال 1943 ء میں لارڈ ویول نے وائسرائے کا عہدہ سنبھالا تو خیال یہی تھا کہ برطانیہ اگلے تیس سال تک ہندوستان کو اپنے زیر تسلط رکھے گا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے نے مگر ساری صورت حال ہی بدل ڈالی۔ امریکہ جنگ کے بعد عالمی سٹیج پر ایک بڑے کھلاڑی کا کردار ادا کرتے ہوئے کمیونسٹ خطرے سے نبرد آزما ہو نے کو بے چین تھا۔ مارشل پلان کے ذریعے اقتصادی اور بعد ازاں نیٹو اتحاد کے نام پر

Read more

جنرل حمید گل سے جنرل ظہیر الاسلام تک

جس طرح برصغیر کی تاریخ سے ظہیر الدین بابر جلال الدین اکبر، شاہ جہاں، گاندھی اور قائداعظم کو الگ نہیں کیا جا سکتا اسی طرح پاکستان کی سیاسی تاریخ سے جنرل ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق، پرویز مشرف، حمید گل، اسد درانی، اسلم بیگ، شجاع پاشا، ظہیر الاسلام اور ر دیگر کئی وقت کے ساتھ تاریخ کے اور aق میں گم ہونے والوں کو بھی کسی طرح فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ افغان جنگ کے دوران حمید گل صاحب نے

Read more

ایاز امیر اور بے شرم حملہ آور

مولا علی علیہ سلام کا فرمان ہے کہ جاہل سے کبھی بحث نہ کرو کیونکہ جب اس کے پاس دلیل نہیں ہوگی تو وہ تم سے جھگڑا کرے گا پھر تمھارا دشمن بن جائے گا، سینئر صحافی ایاز امیر کے ساتھ بھی گزشتہ روز ایسا ہی ہوا، ایاز امیر نے اسلام آباد بار کے رجیم چینج کے موضوع پر مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے سامنے بیٹھے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت سب کو لتاڑ دیا، آصف زرداری،

Read more

روحانی خوابوں اور جلیبی دار گفتگو کے ذریعے شہرت پانے والے ماورائی میڈیائی بابے

80 کی دہائی مرد مومن مرد حق ضیاء الحق کی وجہ سے کافی مشہور ہے، اس دور میں ایک ایسے کلچر کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی جسے یورپ کی اجتماعی دانش چار دیواری تک محدود کر کے ہر انسان کا انتہائی ذاتی عمل قرار دے کر آگے بڑھ چکی تھی اور ریاستی معاملات کو تمام مذاہب عالم سے الگ تھلگ کر کے ریاست کو ایک سیکولر چہرہ عطا کر چکے تھے تاکہ ریاست ہر طبقہ کو رنگ، نسل

Read more

الوداع کامریڈ سنید داوڑ

اس وقت پاکستانی سوچ اور عمل دو بڑے گروہوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ ایک گروہ اس ملک کے وسائل میں 95 فیصد عوام کا حصہ مانگ رہا ہے، طبقہ و جنس کی بنیاد پر رائج ہر قسم کے تعصب کو سرعام چوکوں و چوراہوں میں للکار رہا ہے، دہائیوں سے جاری علاقائی نا برابری اور نا انصافی کو رد کر کے مساوات پر مبنی ایک نئے عمرانی معاہدے کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے، عقیدے کی قید سے نکل کر

Read more

سدا آباد ہی رکھنا زبیرؔ اس دل کی محفل کو

آج کل سوشل میڈیا کے اس طبقے میں ”پڑوسن“ کے چرچے ہیں جو ”طارق ہاشمی“ صاحب کو جانتے ہیں اور کیوں نہ ہوں جب وہ ”جوتوں“ کی فرمائش سے ابتدا کرے اور بات ”پانچ قیراط“ ہیرے کی انگوٹھی تک جا پہنچے اور بیچارے ہاشمی صاحب کی تنخواہ سولہ سو ایک سو اسی روپے ہو۔ یہ ڈاکٹر طارق ہاشمی کا کمال ہے کہ انھوں نے گمبھیر سیاسی صورت حال میں ایک ایسا کردار تخلیق کیا کہ جس سے منہ کی کڑواہٹ

Read more

تصویروں کا رنگ محل اور اَن کہی کہانی

عید کی سہانی صبحیں، رنگ و نور کی باراتیں، محرم کے سوگوار دن، سوز خوانی، تعزیے، میلہ چراغاں، داستانوں کے زندہ کردار، بھاٹی لوہاری کے باہر براجمان عطائی، لذیذ پکوان، مٹن کڑائیاں، داس کلچے کی خوشبو، گرمی کی دوپہریں، سردیوں کے رت جگے، تصویروں کا نگارخانہ آباد ہے اور جن کے درمیان ایک نوجوان حیران ہے۔ کون سا چہرہ اور منظر اس کی چشم کشا سے اس کے دل و دماغ کے سیلو لائیڈ پر نقش ہوتا ہے۔ اور پھر

Read more

افواہ اور حقیقت کیا ہے؟

لاہور میں رواں برس تین سو بارہ نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہر ماہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم افراد کو دوسرے شہروں میں قتل کر کے لاشیں لاہور میں پھینک دی جاتی ہیں۔ ایدھی حکام نے بتایا کہ رواں سال صرف چھ ماہ میں تین

Read more

مقبول لیڈر عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ شخصیات ہی ایم رہی ہیں۔ نظریہ، سیاسی پروگرام شخصیات کے ساتھ ساتھ سفر کر تا رہا ہے۔ خود قائد اعظم کی شخصیت حالات، واقعات اور زمینی حقائق پر بہت بھاری بھر کم رہی۔ نظریہ پر ہم یقین رکھتے تو محترمہ فاطمہ جناح نہ غدار کے لقب سے نوازی جاتیں اور نہ بنیادی جمہوریتوں کے خالق فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے ہاتھوں جھرلو کے نتیجے میں انتخاب ہارتیں۔ ایوب خان کے مقابل شیخ مجیب

Read more

جب پاکستان نے ایف سولہ طیاروں کو جوہری میزائل کا متبادل تصور کیا!

16 دسمبر1985 کی صبح انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں ریٹائرڈ ائیر چیف مارشل نے اپنی تقریر میں اشارہ دیا کہ نئے حاصل کردہ ایف سولہ طیارے بھی ’جوہری بم کے علاوہ پاکستان کا نیوکلئیر آپشن ہیں۔‘

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: سچ مُچ کے نیوٹرل

دوران ملازمت بظاہر غیر سیاسی جنرل سیاست سے اسی طرح دور رہتے ہیں جیسے شہد سے دور مکھی اور دودھ سے دور مکھن، البتہ ریٹائرمنٹ کے بعد جب یہ سچ مُچ کے نیوٹرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو کچھ اسی طرح کے مناظر سامنے آتے ہیں کہ سیاسی جھنڈے کے نیچے نیوٹریلیٹی کا عزم اور سسٹم کی بہتری کی قسم۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

مولانا اسلم قریشی صاحب کا اغوا، شہادت اور پھر زندہ ہونا قسط 1

حالی نے اپنی مسدس میں مسلمانوں کے و عروج و زوال کی منظوم داستان رقم کی تھی۔ اور پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے آڈیو ویڈیو کے ذریعہ یہی فریضہ مکرمی وجاہت مسعود صاحب سرانجام دے رہے ہیں۔ خاکسار نے ان کا پروگرام ”پاکستان تباہی کے اس مرحلہ تک کیسے پہنچا“ سن رہا تھا۔ اور اس قسط سے فیض پا رہا تھا جس میں وہ جنرل ضیاء صاحب کے بے مثال دور کا تجزیہ فرما رہے تھے۔ اس میں وہ

Read more

دولت کے انبار، ذاتی انا یا وطن؟

یوں تو پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ اول روز سے ہی ایک تواتر کے ساتھ سانحات سے بھری پڑی ہے۔ مگر آج ہم سیاسی حادثوں کی بات کریں گے۔ پہلا حادثہ جنرل محمد ایوب خان کا مارشل لاء تھا جو 10 سال چلا اور جانے کے تین سال کے اندر اندر اپنے اثرات دکھاتے ہوئے ملک کو ایک بڑے سانحے سے دوچار کر گیا۔ پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ قوم پر سناٹا طاری ہو گیا۔ اس کے چند برس بعد

Read more

جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہو گا

کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔ اب ملکی معیشت کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ اور مزاج استوار کیا گیا ہے، اسے حالات حاضرہ کے مطابق تبدیل کرنے کا کام بھی خود ہی کرنا ہو گا۔ اگرچہ یہ صورت

Read more

کنگز پارٹیاں اور ان کا انجام

راتوں رات بنائی گئی جماعتوں کو کنگز پارٹیاں کہا جاتا ہے ان جماعتوں کو اکثر ڈکٹیٹر اور غیر سیاسی قوتیں بناتی ہیں جن کا نہ کوئی ویژن اور نہ کوئی نظریہ ہوتا ہے یہ جماعتیں صرف غیر سیاسی قوتوں کی ضروریات پوری کرنے اور ان کے پلان کی تکمیل کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ ان کنگز پارٹیوں کے مدمقابل عوامی نمائندوں کی بنائی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں جو کنگز پارٹیوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہوتی ہیں کیوں ان کی جڑیں

Read more

کیا فوج واقعی نیوٹرل ہو گئی ہے؟

پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں عوام کے ذہنوں میں سب سے زیادہ گردش کرنے والا سوال بن کر رہ گیا ہے جس کی وجوہات پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے واقعاتی شواہد ہیں جن کو دہرانے کی ضرورت نہیں اور ان کو تاریخ کے واقعات سے بھی تقویت ملتی ہے جن میں جنرل ایوب خاں، جنرل ضیاءالحق اور پرویز مشرف کا اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز ہے جن کا انکار کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے

Read more

مجھ کو مہدی حسن مانو

ہمارے بچپن کا زمانہ تھا لگ بھگ، 1965 کی بات ہوگی۔ اس وقت پاکستان میں ایوب خان کی حکمرانی تھی ہماری خالہ اور نانی ہماری امی سے ملنے کے لیے انڈیا سے پاکستان آئیں ستمبر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی اور ان کا واپس جانا ناممکن ہو گیا جنگ ختم ہونے کے بعد ان دونوں کو واپس بھجوانے کے لیے کوشش شروع کی گئی اس دوران ہماری خالہ کا اک رشتہ آ گیا اور ان کی شادی

Read more

تحریک طالبان پاکستان امن مذاکرات اور چیلنجز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ وہ ٹھیک سمت میں اور حوصلہ افزا جا رہے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے جو اس عمل کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں، یہ جان کر تسلی ہوگی کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے ”غیر معینہ مدت کے لیے“ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات

Read more

اسلم اظہر ۔بابائے پاکستان ٹیلی وژن

اسلم اظہر کو بابائے پاکستان ٹیلی وژن کہا جاتا ہے۔ ان کو پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چیئرمین اور ایم ڈی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کا شمار پاکستان میں براڈکاسٹنگ کے شعبے کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ جب پاکستان میں ٹیلی وژن کے تاریخی دور کا آغاز ہوا تو وہ اس وقت ہراول دستے میں شامل تھے۔ وہ ٹیلی وژن کی دنیا میں نت نئی اختراعات لے کر آئے اور ان کو اپنی صلاحیتوں کے ذریعے عملی

Read more

بھٹو کی وارث۔ بے نظیر

جمہوری جدوجہد کی تاریخ جب مرتب کی جائے گی تو ساری دنیا میں جمہوریت کی سربلندی کے لئے قربانیاں دینے والی نمایاں ترین شخصیات میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نام شامل ہو گا۔ 21 جون 1953 کو پیدا ہونے والی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی اس عظیم بیٹی نے کم عمری میں ہی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سیاست کے اسرار و رموز سے آگاہ لوگوں نے مستقبل میں ایک عظیم رہنما کے

Read more

پاکستان میں جمہوری سیاسی بحرانوں کی وجوہات

پاکستان اور بھارت کے متعلق کہیں لکھا پڑھا تھا کہ ”بھارت کے عوام اپنے ملک سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنا بھارتی حکمران کرتے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی عوام اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن حکمران نہیں کرتے“ کسی حد تک یہ تجزیہ درست بھی ہے، دونوں ممالک نے 14۔ 15 اگست 1947 کو عین ایک ہی وقت میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ دونوں ممالک کو ایک رواں حکومتی انتظامی ڈھانچہ، سول سروس، فن

Read more

پشتون قوم میں قومی نظریہ کا فقدان

لفظ Nation یعنی قوم لاطینی زبان کے لفظ Natiu یا nacioun سے ماخوذ ہے جس کے معنی پیدائش، لوگ، ذات یا کلاس کے ہیں۔ وسیع اور کم پیچیدہ معنوں میں یہ اصطلاح ایک ثقافتی اور تاریخی نوعیت کی ایک ایسی جماعت کی عکاسی کرتی ہے جو جو مشترکہ خصوصیات جیسے کہ زبان، تاریخ، نسل، ثقافت اور یا ایک مخصوص علاقے کے مجموعے کی بنیاد پر تشکیل دی گئی ہوں۔ اور سب سے بڑھ کر قوم ایک مشترکہ اور قومی نظریہ

Read more

عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

جب سنہ 2015 میں پاکستان چار برس بعد فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا تو شاید ہی کسی نے اس قدر خوشی و سرشاری کا مظاہرہ کیا یا کریڈٹ لینے کی کوشش کی ہو جتنا اس بار دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مگر پاکستان کو بڑی طاقتوں کا دم چھلہ بنانے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟

Read more

الہڑ جوان

بشیر احمد صاحب ہمارے محلے دار ہیں۔ 65 کے پیٹے میں ہیں۔ حرکتیں ابھی تک الہڑ جوان جیسی ہیں۔ مجال ہے کہ کوئی اس کی موجودگی میں اس کی عمر کا لحاظ کرتے ہوئے اسے کاکا چاچا یا حاجی صاحب پکارے۔ وہ ان القابات سے اتنے چڑتے ہیں اور برسوں کی دشمنی مول لیتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اسے بشیرا تک کہا جائے لیکن مذکورہ بالا القابات سے نوازنے سے گریز کیا جائے۔ ہماری کیا مجال کہ اسے

Read more

اللہ، امریکہ، اسٹیبلیشمنٹ اور عمران

ابن رشد کے مطابق ”اگر جاہلوں پر حکمرانی چاہتے ہو تو مذہب کا غلاف اوڑھ لو“ ۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ مذہبی پیشواؤں اور حکمرانوں نے ہمیشہ مذہب کو عوام کے خلاف بطور استحصالی قوت کے استعمال کیا ہے۔ ہامان اسی مذہبی پیشوائیت کا نمائندہ ہے جو آج بھی کسی نہ کسی شکل میں ایسے تمام معاشروں میں طاقتور حیثیت رکھتا ہے جہاں مذہب پر چند مذہبی پیشواؤں کی اجارہ داری قائم ہے اور جہاں تعلیمی نظام شعور اور

Read more

نظم۔ چادر اور چار دیواری۔ 1980۔ نظم نگار : فہمیدہ ریاض

تیرہ برس پہلے کی بات ہے جب صدیقہ بیگم کراچی آئیں۔ کئی ادیبوں اور شاعروں نے ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کیا۔ میں ان کے ساتھ ساتھ رہا، بلکہ انھوں نے اپنے تمام ادبی پروگراموں کو میری مشاورت سے حتمی شکل دی۔ ہر محفل میں انھوں نے مجھے ساتھ ساتھ رکھا۔ صدیقہ بیگم کے اسی دورہ کراچی کے دوران ہی کا ایک دل چسپ اور یادگار واقعہ یاد آ رہا ہے۔ کہیں سے حضرت مشتاق احمد یوسفی صاحب علیگ کو بھنک پڑ گئی کہ محترمہ صدیقہ بیگم آئی ہوئی ہیں۔

Read more

پرویز مشرف: سابق فوجی صدر کی پاکستان واپسی کے لیے تیاریاں، سوشل میڈیا پر نواز شریف کا بیان زیر بحث

سابق فوجی صدر جنرل ر پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی تیاریوں کے بارے میں اطلاعات گذشتہ کئی روز سے آ رہی ہیں مگر پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار اور نواز شریف کے بیانات نے اس حوالے سے کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک خاصی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

نئے امریکی سفیر سے توقعات اور چیلنجز

چار سال کی تاخیر کے بعد بالآخر امریکا نے اپنا سفیر اسلام آباد بھیج دیا ہے۔ 2018 سے سفیر کا عہدہ خالی تھا اور دوسرے درجے کے سفارت کار ان دو اہم ملکوں کے درمیان تعلقات کو دیکھ رہے تھے۔ ڈونلڈ بلوم، نئے امریکی سفیر، نے 23 مئی کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے 27 جولائی 2015 کو یروشلم میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھالا۔ وہ 2013 سے 2015 تک امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جزیرہ نما عرب کے

Read more

فنون لطیفہ اور مذہبی رویے

اس سے بڑا لطیفہ کیا ہو گا کہ ارطغرل اور حلیمہ کے ”شرعی معانقے“ ، بانو کے عاشق سپاہی کے ساتھ بسر کی گئی ”شرعی رات“ ، حلیمہ کے ہاں بچے کی پیدائش کے ”شرعی“ مناظر دیکھنے والے مذہبی لوگ آج ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کو فروغ دینے اور ٹیکس چھوٹ دینے پر سیخ پا ہو رہے ہیں۔ بڑے وثوق کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ اس ”اسلامی ڈرامے“ کو علما اور مدارس کے طلبا نے بھرپور دیکھا ہے جو

Read more

شراب اور نائٹ کلبوں پر پابندی سے معاشرتی بگاڑ

جاب مارکیٹ کی ایک اصطلاح ہے Role Identification یعنی آپ اپنے یا کسی اور کے لیے یہ طے کریں کہ کسی کمپنی یا کاروبار میں کس کا کیا کردار ہو گا یعنی کون کیا کام کرے گا یہ کسی بھی کاروباری فرم کمپنی یہاں تک کہ گھروں میں بھی Role Identification ایک اہم کام ہے اسی طرح انٹرنیشنل پالیٹکس میں ملکوں کے بھی کچھ کردار ہیں جیسے کہ ماضی میں انڈیا کو Food Basket کہا جاتا تھا ایک اندازے کے

Read more

کسی کے مرنے پر کیا لکھا جائے؟ (مکمل کالم)

کیا یہ ضروری ہے کہ کسی کے مرنے پر اس کی مغفرت کی دعا ہی کی جائے؟ کیا کسی کے مرنے سے اس کے تمام گناہ از خود معاف ہو جاتے ہیں؟ کیا مرنے والی کی صرف خوبیاں ہی بیان کی جانی چاہئیں کیونکہ دنیا کا یہی رواج ہے؟ کیا مرنے والا شخص کے مقام کا تعین اس کے اعمال سے نہیں کیا جانا چاہیے جو وہ اپنی زندگی میں کرتا رہا؟ کیا مرنے والے شخص کی ذات کی تمام

Read more

عامر لیاقت کی موت سے سیکھیں

دین کے حوالے سے اس کا مطالعہ بھی اچھا تھا۔ گفتگو کا ہنر بھی کمال کا تھا۔ خوش شکل بھی تھے اور خوش لباس بھی۔ اس کے والد مرحوم لیاقت حسین مسلم لیگ پیر پگارا گروپ سے وابستہ رہے تھے اور پیر پگارا سے شاہ احمد نورانی جیسے سیاسی زعما سے اس کی دوستیاں بھی رہی تھیں۔ عامر لیاقت کی والدہ جنرل ضیا کی مجلس شوری کی رکن بھی رہیں۔ اس کی ایک اور خوش قسمتی یہ رہی کہ وہ

Read more

ایسے مزید کتنے سال اور آپ چلا لیں گے؟

دنیا میں کافی مفکرین گزرے ہیں جنہوں نے مزدور طبقے کے لیے آواز اٹھائی۔ لیکن مزدور طبقے کے لئے جو آواز جو نظریات کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے دیے ہیں اور سوشلسٹ کی بنیاد پر کمیونزم حکومت کا تصور دیا ہے وہ مقام کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔ اس وقت پوری دنیا میں سرمایہ درانہ نظام موجود ہے۔ دنیا میں پاکستان یا ترقی پذیر ممالک کے علاوہ مزدور طبقہ کو پھر بھی کافی مراعات حاصل ہے۔ لیکن پاکستان

Read more