ہمارے معاشرتی زوال کے اسباب!

خیبر پختون خوا کے شہر سوات میں مقامی لوگوں نے توہین قرآن کے الزام میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پولیس اسٹیشن سے نکال کر قتل کرنے کے بعد نعش کو جلا ڈالا، قبل ازیں 2017 میں مردان یونیورسٹی کے 23 سالہ سٹوڈنٹ مشال خان کو بھی مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں اسی انداز میں قتل کر دیا تھا، ہماری جدید تاریخ میں 1947 سے لے کر اب تک ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے

Read more

میرا داغستان اور عزم استحکام

اتوار کے روز خبر آئی کہ روس کی جنوبی سرحد پر واقع علاقے داغستان کے دو شہروں میں دہشت گردوں نے مسیحی اور یہودی عبادت گاہوں پر مربوط حملے کیے ہیں۔ آخری اطلاعات تک مرنے والوں کی تعداد بیس ہو چکی ہے جن میں ایک پادری سمیت پولیس اور شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ چھ دہشت گرد بھی مارے جا چکے ہیں۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ روس میں دوسرا بڑا دہشت گرد حملہ ہے۔ دنیا بھر کے نیوز نیٹ

Read more

طلعت حسین۔ ایک بے مثل اداکار و صدا کار اور باکمال افسانہ نگار

*ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے بین الاقوامی شہرت کے حامل ممتاز اداکار اور صدا کار اور افسانہ نگار جناب طلعت حسین صاحب جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ جناب طلعت حسین صاحب متعدد یادگار ملاقاتیں آج بھی حافظے میں محفوظ ہیں۔ ان میں سے تین ملاقاتیں جناب طلعت حسین صاحب کے خوبصورت افسانوں سے متعلق ہیں۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں نے جناب طلعت حسین صاحب کے بہت قریب بیٹھ کر، ان سے افسانے سنے ہیں۔

Read more

اِمتیاز امانت! آموں کا اِنتظار ہے یار

گزشتہ برس جون کے ابتدائی ایام میں ہم ملکہِ کوہسار مری کے دامن میں واقع ہوٹل میں ایک کانفرنس میں مشغول تھے۔ باہر کا موسم ہوا کی خُنکی کو ساتھ لئے خود ہی خود بارش میں نہائے جا رہا تھا۔ ٹھنڈی ہوا کے بھیگے بھیگے جھونکے اٹکھیلیاں کرتے اچانک سے کھڑکی رستے کمرے میں داخل ہوتے تو ہماری توجہ مقرر کی گفتگو سے ہٹا کے پریوں کے کسی تصوراتی دیس لے جاتے۔ کھٹرکیوں سے رمِ جھم کی بھینی بھینی پُھوار

Read more

پاکستان میں ’ماں کے دودھ والا پہلا بینک‘ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع کیوں ہو گیا؟

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوناٹولوجی کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد نومولود بچوں کی صحت اور دیکھ بھال ہے جس میں انسانی دودھ کے بینک کا قیام بھی شامل تھا۔

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (7)

مطالبہ پاکستان کے محرکات اور مقاصد کے بارے میں قائداعظم محمد علی جناح کے ارشادات کا بیان ابھی ختم نہیں ہوا۔ تاہم کچھ دستوری نکات وضاحت طلب ہیں۔ علم سیاسیات کا معمولی طالب علم بھی جانتا ہے کہ ایک سیکولر حکومت جمہوری بھی ہو سکتی ہے اور غیر جمہوری بھی۔ تاہم ایک جمہوری حکومت کے لیے سیکولر بندوبست لازم ہے۔ سیکولرازم کے دو بنیادی مفروضات ہیں۔ (1) سیکولرازم میں پیشوائیت اور سیاست میں علیحدگی کا اصول 1648 کے معاہدہ ویسٹ

Read more

تہران سے واپسی کا سفر

ایرانی شمال جانے کے لئے ہم نے جنوب سے شمال کی طرف کا طویل زمینی سفر اختیار کیا۔ اب کی بار واپسی کا سفر تہران سے صوبہ قم سے ہوتے ہوئے طویل زمینی سفر ایرانی صوبہ بلوچستان کے خوبصورت ترین شہر چابہار بندر تک ارادہ تھا۔ ارومیہ سے صبح سویرے بذریعہ جہاز تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت طے کر کے مہر آباد ائرپورٹ تہران پہنچے۔ تہران شہر سے ہم اپنے گاڑیوں کے ذریعے صوبہ قم کی جانب رواں ہوئے۔ تہران

Read more

مذہبی مدارس ہی نہیں، پورا معاشرہ انتہا پسند ہو چکا

سوات کے علاقے بدین میں ایک واقعہ کیا رونما ہوا تمام لوگوں نے آسمان سر اٹھا لیا جیسے ہمارے عدم برداشت، مذہبی انتہا پسندی اور فکری جمود کے شکار معاشرے میں یہ کوئی عجیب و غریب یا انوکھا واقعہ وقوع پذیر ہوا ہو۔ سوشل میڈیا پر لوگ دَھڑا دَھڑ پوسٹیں کر کے مذمت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے مغز ماری کرتے ہوئے یہ دلائل دے رہے ہیں کہ ”دیکھیں جی! اسلام ایک امن کا مذہب ہے بس یہ

Read more

کراچی یاترا۔ (آخری قسط)

برنس روڈ کا پھیرا اب سے چند سال پہلے میں جب بھی کراچی جاتا تھا تو برنس روڈ کا کم از کم ایک پھیرا ضرور لگاتا تھا اور یہ پھیرا گھر کی گاڑی یا ٹیکسی میں نہیں ہوتا تھا بلکہ پبلک بس میں ہوتا تھا۔ اس پھیرے کی کئی وجوہات تھیں۔ پہلی بات تو یہ تھی کی میں کراچی کی بسوں میں لٹک کر سفر کرنے کی اپنی پرانی روایات کو چیک کرتا تھا کہ کیا میں اب بھی دوڑ

Read more

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟

حج کے خواہشمند ’غیر رجسٹرڈ‘ افراد مکہ پہنچ سکتے ہیں اور وہاں رہائش کا بندوبست بھی کر سکتے ہیں تاہم بعض مقامات پر ان کے پاس ٹرانسپورٹ، رہائش اور کھانے پینے کی سہولیات نہیں ہوتیں جن کے باعث فریضہ حج کی ادائیگی اور بھی مشکل ہوجاتی ہے۔

Read more

تبدیلی کا سفر

معروف دانشور جارج برنارڈ شا کا قول مجھے بہت متاثر کرتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ”جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں، وہ زمانے میں کچھ بھی نہیں بدل سکتے ہیں۔“ تبدیلی جہاں بہت خوبصورت ہے وہیں بہت تکلیف دہ عمل بھی ہے۔ جس کا تجربہ مجھے چند ماہ قبل کرنا پڑا ہے۔ میں کراچی سے پنجاب، اپنے گاؤں لوریتو، لیہ میں دوبارہ شفٹ ہو گیا ہوں۔ میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل تھا، کیونکہ 22 سال سے

Read more

جمیل نقش کی یاد میں

یہ ایک مختصر سا تاثراتی مضمون ہے۔ کل دو ملاقاتوں پر محیط۔ ان دونوں ملاقات کا کل ملا کر دورانیہ تین گھنٹے سے شاید ہی کچھ زیادہ ہو۔ ہمارے ایک ماتحت ان دنوں بلدیہ جنوبی میں ڈائریکٹر پارکس ہوتے تھے۔ نستعلیق، خوش مزاج اور بڑے ہی باذوق، سندھ کے ایک بڑے شاعر کے داماد مگر بیگم سے نالاں۔ مصور جمیل نقش کے کوئی عزیز ان کے ماتحت ہوتے تھے۔ یوں ان کے جمیل نقش صاحب سے روابط ہو گئے۔ دنیا

Read more

کرکٹ کا موتن داس

80 کی دہائی کے متوسط طبقے کے نوجوان کراچی کی موتن داس مارکیٹ سے بخوبی واقف ہوں گے ۔ نئے فیشن کے گارمنٹس اور جوتے یہاں مناسب قیمتوں میں دستیاب ہوتے تھے مزید برآں ایک دوسرے کو یہ کہہ کر خوش ہوتے تھے کہ یہاں سب کچھ امپورٹڈ ہوتا ہے۔ حالانکہ یہاں برانڈز نقل بمطابق اصل دستیاب ہوتے تھے، کچھ جوتوں کی ورائٹی واقعی امپورٹڈ ہوتی تھی لیکن وہ بھی چائنا کے غیر معیاری مال کے بھرے ہوئے کنٹینروں کی

Read more

شاہد حنائی: خواب سا، فسانے سا…

شاہد حنائی صاحب نے آج تک کبھی فیس بک پر اپنی کوئی ایک تصویر بھی پوسٹ نہیں کی! اس لیے مجھے ان کے ساتھ اپنی تصویر فیس بک پر پوسٹ کرنے کی اجازت مانگی پڑی اور انہوں نے مروّت و محبت کی وجہ سے مجھے اجازت دے دی۔ شاہد حنائی صاحب اردو کے نامور لکھاری ہیں اور تواتر سے سندھی ادب کو اردو میں ترجمہ کرتے رہتے ہیں۔ یہ شہرت سے دور بھاگتے ہیں اور خاموشی سے اپنا کام کرتے

Read more

گلاس ورکر: پاکستان کی پہلی ٹو ڈی اینیمیٹڈ فلم جو بڑے فلم فیسٹیولز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی

گلاس ورکر برصغیر کی وہ پہلی فلم جسے اینیسی انٹرنیشنل اینیمیشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

جون ایلیا کے شعری عجائبات

عجیب شاعر ہے ایک سرا پکڑتا ہوں تو دوسرا ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔ شاعری اور شخصیت میں یکساں عجائبات حیرت و انبساط کا سبب بنتے ہیں۔ علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود طبیعت و مزاج میں حد درجہ لا ابالی پن عجیب دکھائی دیتا ہے۔ شاعری سے لگاؤ گھریلو ماحول کا نتیجہ تھا۔ پہلا شعر آٹھ سال کی عمر میں کہا، ملاحظہ کیجیے۔ چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی

Read more

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ کیوں ہے اور کیا اس کی وجوہات سیاسی ہیں؟

پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کی اس شدت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافے نے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے۔ یہ اضافہ سب سے زیادہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں اس وقت پاکستان تحریک انصاف برسرِ اقتدار ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کیا یہ ایک نئی بات ہے یا گذشتہ ادوار میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا تھا۔

Read more

کاہان: بلوچستان کا امن اور نمائندگی سے محروم دور دراز علاقہ جہاں 180 سال قبل برطانوی فوج کو بھی سمجھوتہ کرنا پڑا تھا

برطانوی فوج کے جنرل سر جان کین نے کاہان پر قبضے کا حکم تو دیا لیکن انھیں معلوم نہیں تھا کہ وہاں پہنچنا اور پھر قبضے کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوگا۔ مری قبائل اور انگریزوں کے درمیان مجموعی طور پر پانچ بڑی جنگیں ہوئیں جن میں سے دو میں مریوں کو جبکہ تین میں انگریزوں کو شکست ہوئی۔

Read more

فہمیدہ ریاض: ایک بہادر اور نڈر ادیبہ

کوئی صورت کوئی تدبیر نکالی جائے آبرو عشق و محبت کی بچا لی جائے مشورہ میرا بس اتنا ہے نئی نسلوں کو اپنے اجداد کی پگڑی نہ اچھالی جائے (بے باک امروہوی) جب بڑے مر جاتے ہیں تو چھوٹے بڑے ہو جانے کی اداکاری کرنے لگ جاتے ہیں۔ حالاں کہ بڑے مر کر بھی بڑے رہتے ہیں خاص طور پر وہ بڑے جو ٹرینڈ میکر ہوتے ہیں، جو دنیا میں کچھ الگ یا منفرد کردار نبھا کے دنیا سے رخصت

Read more

نیپال: کروڑوں کا درخت جس کے تحفّظ کے لیے خاردار تاروں اور کیمروں کےعلاوہ پولیس بھی تعینات

نیپال کے ضلعے کاوری پالن چوک میں ایک ایسا درخت بھی ہے جو سونے اور دیگر قیمتی پتھروں سے بھی مہنگا ہے۔ جہاں اس درخت سے علاقے کے کئی لوگوں کی خوشحال مستقبل کی امیدیں وابستہ ہیں وہیں کچھ عرصے سے اسے سکیورٹی کا مسائل کا بھی سامنا ہے۔

Read more

سندھ کی اونٹنی پر وڈیرے کا ظلم

دو روز سے سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ دیکھ رہا ہوں کہ سندھ کے ایک وڈیرے نے اپنے کھیتوں میں اونٹنی کے جانے پر اس کی ٹانگ کاٹ ڈالی، اونٹنی کا مالک کٹی ٹانگ اور زخمی اونٹنی کی تصاویر دکھا رہا ہے، پھر ایک ویڈیو نے تو دل ہی ہلا دیا جس میں اونٹنی شدت درد سے کراہ رہی ہے، اس بے زبان کی آہ و بکا صرف خدا تعالی ہی سن سکتا ہے کیونکہ سندھ کے حکمران تو اندھے

Read more

پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کو ناپاک قرار دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ قومی خطاب میں کہا کہ وہ بہت جلد سرکاری سطح پر کفایت شعاری کی مہم شروع کر رہے ہیں ایسی تمام وزارتیں اور حکومتی ادارے جو عوام کی خدمت کرنے کے بجائے قومی خزانے پر بوجھ بن چکے ہیں اور کرپشن میں بھی ملوث ہیں ان کو ختم کر دیا جائے گا۔ یہاں تک تو یہ بیان بڑا خوش آئند ہے، ویسے تو پاکستان کا کوئی ادارہ اور کوئی ذی روح کرپشن سے مبرا

Read more

ڈر نہیں دیکھا

مجھے میرے ایک دوست نے پوچھا کہ مجھے کس بات پر سب سے زیادہ خوشی حاصل ہوتی ہے؟ میں نے جواب دیا کہ جب میری وجہ سے دو تخلیق کار آپس میں ملتے ہیں، اور مجموعی تخلیق کو منظر عام پر لے کر آتے ہیں، تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ اس تخلیق میں میرا کردار بھی شامل ہے۔ اسی طرح کی خوشی گزشتہ دنوں معروف ماہر نفسیات، شاعر اور مصنف ڈاکٹر خالد سہیل کی غزل ”ڈر نہیں دیکھا“

Read more

’اونٹنی کو بچانے کے لیے اسے مسلسل کھڑا رکھنا پڑے گا‘: سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر ملزمان گرفتار

’اونٹنی کا درد گھٹانے اور زخم خشک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس کو کھڑا رکھنا ہوگا۔ اگر بیٹھے گی تو اس کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔‘ سماجی کارکن سارہ جہانگیر اس آٹھ ماہ کی زخمی اونٹی کے بارے میں بتا رہی تھیں جسے ان کی تنظیم سی ڈی آر ایس بینجی پراجیکٹ فار اینیمل ویلفیئر نے سانگھڑ سے ریسکیو کر کے کراچی کے ایک شیلٹر ہوم میں منتقل کیا ہے اور یہ فی الحال وہاں زیرِ علاج ہے۔

Read more

پیشاب کا رنگ آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور آپ کو کب فکر مند ہونا چاہیے؟

پیشاب دراصل جسم سے مختلف فاضل مادوں کو خارج کرنے کا ایک ذریعہ ہے جس میں پروٹین اور پٹھوں (یوریا اور کریٹینین کی شکل میں) اور سرخ خون کے خلیات کے ٹوٹنے سے پیدا ہونے والا نائٹروجن کا فضلہ شامل ہوتا ہے لیکن بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو اس میں موجود نہیں ہونی چاہئیں اور ایک ڈاکٹر کے نزدیک سب سے ہم سوال یہ ہے کہ ’یہ کس رنگ کا ہے۔‘

Read more

امین راجپوت : زرگر گھرانے کا کندن کیسے خاک میں ملا؟

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) یہ 1987ء یا 88ء کا زمانہ تھا جب ہم نے امین خان کو بابا ہوٹل میں مقبول بخاری مرحوم کے ساتھ دیکھا تھا۔ مقبول بخاری اس زمانے میں بزنس ریکارڈر سے منسلک تھے اور بابا ہوٹل کے قریب صمد پلازہ میں ان کا دفتر تھا۔ مقبول بخاری امین خان کو اپنا شاگرد کہتے تھے لیکن امین خان ہمیشہ مجھ سے ان کی شکایت ہی کرتا تھا۔ یہ اس کے لڑکپن کا زمانہ تھا۔ بابا

Read more

بندہ عاجز طارق محمود عاجز

جب طور سینا پر کوئی جلوہ طلوع ہوتا ہے تو آسمان سے صحیفے اُترتے ہیں مگر جب دل کے طور پر ہونے والا کوئی جلوہ اپنی ہی آگ میں بَھسم ہو جاتا ہے تو ایک کہانی جنم لیتی ہے جس میں پیار ہوتا ہے، محبت ہوتی ہے، دُکھ ہوتا ہے، اِحساس ہوتا ہے کیونکہ کہانی تو کہانی ہوتی ہے۔ ہم تاریخ کاجائزہ لیں تو سینکڑوں سال سے بالعموم اور پون صدی سے بالخصوص جو کہانی ہمیں سنائی گئی، پڑھائی گئی،

Read more

ورلڈ کپ 2024 اور پاکستانی کرکٹ ٹیم

ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ”شاہین“ امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration میں پچیس ڈالر فی کس ڈنر میں شریک ہوئے جس میں رضوان نے ایمان افروز خطاب بھی کیا۔ تقریب میں رضوان کے علاوہ بابر اور کئی دوسرے کھلاڑیوں نے محض پچیس ڈالر کے عوض شرکاء کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

Read more

گلوبل وارمنگ: کیا ہماری سمت درست ہے؟

پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت زوال کی طرف گامزن ہے۔ آپ کسی بھی سماجی شعبے پر نظر ڈالیں تو وہ ایک نئی پستی کو چھوتا نظر آئے گا۔ حکومتی بے حسی کا تو کیا گلہ ایسا لگتا ہے کہ ساری قوم سے احساس زیاں مفقود ہو گیا ہے۔ گزشتہ چند سال سے پاکستان بدترین ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار ہے جس کی وجہ سے موسمیاتی پیٹرن میں تبدیلی، غیر متوقع سیلاب اور بارشیں، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ، زمینی کٹاؤ اور شدید

Read more

کراچی یاترا۔ قسط2 قبرستان کی حالت زار

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کراچی یاترا میں کئی مساجد میں نماز پڑھنے کا موقع ملا۔ ماشاءاللہ تمام مساجد بہت صاف ستھری اور نمازیوں کی کثرت۔ دل بہت خوش ہوا۔ لیکن یہ ساری خوشی اس وقت خاک ہو گئی جب مجھے پاپوش نگر کے قبرستان جانے کا موقع ملا۔ کراچی آمد کے بعد پاپوش نگر کے قبرستان میں بزرگوں اور دیگر رشتہ داروں کی قبروں پر فاتحہ پڑھنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیحات میں تھا۔ اس دفعہ بھی

Read more

پڑھائی اور موسیقی میں گُم رہنے والے انیس الرحمان بلوچ لاپتہ: ’اٹھانے والوں نے جوتے پہننے کا بھی موقع نہیں دیا‘

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ انیس الرحمان کے رشتہ داروں نے ان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا ہے اور اس کیس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Read more

مائی سیانی کی سیان فہمیاں

زندگی میں آپ کو کئی خوش فہمیاں اور بے شمار غلط فہمیاں ہوئی ہوں گی لیکن آج تک آپ کا واسطہ سیان فہمیوں سے نہیں پڑا ہو گا۔ تو ہو جائیے تیار سیان فہمیاں پڑھنے کے لیے۔ جی ہاں پڑھنے کے لیے۔ خوش فہمی اور غلط فہمی ہو جاتی ہے لیکن سیان فہمی ہوتی نہیں سوچی جاتی ہے، لکھی جاتی ہے اور یہ کر دکھایا ہے فہمینہ نے۔ فہمینہ ارشد آر جے ہونے کے ساتھ ساتھ پختہ سوچ کی حامل

Read more

کچھ محبت کچھ بے بسی

انور سن رائے اور عذرا عباس دونوں پاس پاس بیٹھے ہوں تو ان کی میٹھی میٹھی نوک جھوک مزا دیتی ہے اور وہ بے پناہ محبت بھی جو ان کے تیکھے جملوں کے اندر سے ابلتی مچلتی محسوس کی جا سکتی ہے۔ دونوں تخلیق کار ہیں اور اپنے اپنے الگ تخلیقی وجود میں مست اور رُجھے ہوئے۔ ہم لکھنے والوں کو بھی ان دونوں کی پر خلوص محبت حاصل ہے۔ جب جب کراچی جانا ہوتا ہے اس تخلیق کار جوڑے

Read more

مٹی کی صراحی، مٹکے کا پانی اور بان کی چارپائی سخت گرمی سے نمٹنے کے سستے طریقے

بچپن میں ہمارے گھر تو چھوٹے تھے لیکن ان میں آنگن، برآمدہ اور کم از کم ایک سایہ دار درخت کی چھاؤں میں گرمی کا احساس نہیں ہوتا تھا۔ گھروں کی اونچی چھت میں بنے روشندان سے گرم ہوا باہر نکلتی تھی اور مٹی کے پیالوں میں لسی اور چائے دونوں مزا دیتی تھیں۔ اس وقت ایسا کیا تھا جو اب نہیں اور آج ہماری روز مرہ کی زندگی میں وہ کون سے ایسے طریقے ہیں جن کو اپنا کر ہم گرمی کی اس لہر میں خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

Read more

پاکستانی یونیورسٹیز میں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ بند کر دینے چاہئیں؟

سوشل میڈیا کا چسکا تو شروع سے ہی تھا، 2009 میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغِ عامہ میں داخلہ لیا تو ساتھ ہی ماس کمیونیکیشن کراچی یونیورسٹی کے نام سے فیس بک پیج اور گروپ بھی بنا لیا جہاں شعبے سے متعلق اطلاعات وغیرہ پوسٹ کی جاتی رہی۔ اس کے بعد اے آر وائی اور جیو نیوز میں جاب کے دوران بھی اس پیج اور گروپ کو جونئیرز نے سنبھالا۔ پھر کافی عرصے تک اسے چھوڑ دیا لیکن پیج اور

Read more

ایک دن تہران میں (1)

آوارہ مزاج، حساس طبیعت، شوقِ آوارگی، کتابوں سے انسیت، دست قدرت کی دستکاریوں، شاہ کاریوں کو دیکھنے کی لگن نے مجھے تہران کے سفر پر آمادہ کیا۔ جب ہم پرائمری سکول میں پڑھتے تھے۔ اردو کی کتاب میں اک سبق ”ریل کا سفر“ پڑھایا جاتا تھا۔ صفحے پر نقش ریل کی تصویر میں قطار در قطار لوگ ریل میں سوار ہونے کے لیے تیار، قلیوں کے ہجوم سامان اٹھانے کے لیے موجود، کوئی ریل کی کھڑکی سے باہر ہاتھ ہلاتے

Read more

قدرت نہیں بھولتی

یہ سترہ جون 2019 جون کی بات ہے۔ گھر والوں اور کزنز کے ساتھ کاغان، ناران جانے کا پروگرام بنا۔ ان دنوں اے آر وائی ہیڈ آفس کراچی کے ساتھ منسلک تھا تو حسب توقع نیوز کی بہتات کی وجہ سے لیٹ سٹنگ ہوتی تھی اور ٹور کی تیاری کا موقع نہیں مل رہا تھا۔ اس دن جیسے تیسے کر کے آفس سے جلدی اٹھا، ٹی شرٹ اور جوتے لینے گھر کے نزدیک راستے میں پڑنے والے سینٹرم شاپنگ مال

Read more

منڈی بہاؤالدین میں دو احمدیوں کا قتل: ’دونوں افراد کو ٹارگٹ کیا گیا، ملزم مذہبی شخصیات کی کچھ ویڈیوز سے متاثر تھا‘

وسطی پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک گاؤں سعد اللہ پور کی پولیس نے احمدی برادری کے دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کسی مذہبی گروہ سے تعلق سے انکاری ہے مگر وہ ’کچھ مذہبی شخصیات کے ویڈیو کلپس میں کی جانے والی گفتگو سے بے حد متاثر تھا۔‘

Read more

زمین کی پکار: ورلڈ انوائرمنٹ ڈے پر ایک تحقیقی فیچر

کراچی کی تپتی دوپہر میں جب چمکتی ہوئی سورج کی روشنی سمندر کی لہروں پر رقص کرتی، تو کسی زمانے میں یہ منظر دلوں کو تازگی بخشتا تھا۔ مگر آج یہی ساحل کچرے کے ڈھیروں میں ڈھکا ہوا ہے، اور سمندر کی موجوں میں پلاسٹک کی بوتلیں تیرتی نظر آتی ہیں۔ ہوا میں گٹر کے پانی اور آلودگی کی بدبو شامل ہے، جو سمندر کے پانی میں مضر مادوں کی بھرمار کی وجہ سے پھیلی ہوئی ہے۔ یہ مناظر اور

Read more

ہماری بہن میمونہ کلثوم : ڈاکٹر مہدی حسن مرحو م کی ایک نایاب تحریر

14  اگست 1947ء کو جنوبی ایشیا میں ہندوستان اور پاکستان نام کے دو آزاد ملک وجود میں آئے۔ اس سے قبل سینکڑوں بلکہ ہزار سال تک یہ علاقہ دور دراز سے ترک وطن کرنے والوں اور مختلف قومیتوں اور علاقوں کے جنگجوﺅں اور حملہ آوروں کا پسندیدہ اور ان کے لیے پرکشش جگہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ یہاں کے آخری حملہ آور برطانوی سامراجی تھے جنہوں نے تجارت کے نام پر یہاں وارد ہو کر اڑھائی سو سال کے عرصے

Read more

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے اور بجٹ سے قبل شہباز شریف کا دورۂ چین کیا سی پیک کو ’ری لانچ‘ کرنے کی کوشش ہے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہیں جہاں گذشتہ روز ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوئی ہے جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Read more

مودی جی کی الٹی گھڑی

نریندر مودی نے اپنا سفر ایک نظریاتی اور سیاسی کارکن کے طور پر شروع کیا تھا۔ کشتیوں کے پشتے لگاتے اور ایک ہندو راشٹر کا خواب بیچتے، وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سب سے طاقتور حمکران بنے۔ پھر انھیں آئینے میں بھگوان نظر آنے لگا۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان میں بچوں پر اس کے اثرات

انسانوں نے قدرتی وسائل کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، وسیع علاقوں کو جنگلات سے محروم کیا جا رہا ہے جو آلودگی اور گلوبل وارمنگ کا سبب بنا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ اب ہم فطرت کے تحفظ کے لئے اپنی کوششوں کا رخ درست سمت کی طرف کریں۔ ماحولیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، جنگلات کی کٹائی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لئے ہر سال 05 جون کو ماحولیات کا عالمی

Read more

کراچی یاترا قسط نمبر۔ ایک

ماسی چپراسی کلچر سے آ گاہی ماسی چپراسی کلچر سے ذاتی طور پر آگاہی ہو رہی ہے۔ اپ کو کھانے کی میز پر بیٹھنا ہے، کھانا ہے اور کھا کر اٹھ جانا ہے۔ آپ پلیٹیں وغیرہ خود سے کچن سینک میں رکھیں گے تو اپ کو ٹوکا جائے گا اور طعنہ بھی مل سکتا ہے کہ یہ کینیڈا نہیں ہے۔ ناشتے میں پراٹھے بہت زبردست تھے۔ بالکل ایسے پراٹھے جو میں بچپن سے اپنے گھر میں پکتے اور کھاتے آیا

Read more

کہاں گیا پاکستان

پاکستان میں پہلا مزاحیہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب 24 مارچ 1948 کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے کرزن ہال میں مشرقی بنگال میں بسنے والے سوا چار کروڑ بنگلہ زبان بولنے والے عوام کو مرکزی حکومت کی جانب سے انگریزی زبان میں یہ مژدہ جانفزا سنایا گیا کہ پاکستان کی قومی زبان صرف اور صرف اردو ہوگی۔ بعد ازاں، اس اعلان کے بطن سے 21 فروری 1952 کو ایک الم ناک واقعہ نے جنم لیا۔ جب ڈھاکہ میں طالب علموں

Read more

اگر پاکستان میں مہنگائی واقعی کم ہوئی تو عام آدمی کے لیے صورتحال اب بھی پریشان کن کیوں؟

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کے رہائشی منیر احمد نے حال ہی میں اپنا ایک کاروبار بند کر کے ایک دوست کے ساتھ مل کر دوسرا کام شروع کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ انھیں ابھی بھی مہنگائی کا سامنا ہے اور ان کی آمدن سکڑنے کے بعد ان کے لیے ابھی بھی گھریلو اخراجات چلانا مشکل ہے۔

Read more

یہ تقریب نہیں ہو سکتی

عجب ہفتہ تھا۔ نومبر 23 تا 29 سنہ 1983۔ شہر تھا دہلی۔ چار بہت نامور خواتین میں ایک طرح کی سمجھو جنگ ہو گئی۔ اب خواتین میں ایسی جنگ پنجاب کی مصلی عورتوں یا ممبئی کی دھراوی جیسے سلم (Slum) جو ہمارے اورنگی ٹاون سے چھوٹا اور میکسکو سٹی کے چائوداد سے بڑا ہے۔ وہ والی بیلنے چمٹے پیتل کی پرات بجانے والی ساڑھی بلائوز سے لاتعلق جنگ تو ہوتی نہیں۔ اس جنگ نے بہرحال افسروں کے چھکے چھڑا دیے۔

Read more

رسول بخش پلیجو: نشانِ جہدِ مسلسل – چھٹی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین

نیلسن منڈیلا نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ”سیاستدان اگلے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے اور رہنما آئندہ نسلوں کے بارے فکر کرتا ہے“ ۔ رسول بخش پلیجو صاحب اس صدی کے ایک ایسی ہی عظیم رہنما تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی پاکستان میں ایک پوری نسل کی بھرپور سیاسی تربیت کرنے میں گزار دی۔ ان کی حیات مسلسل پرامن جمہوری جدوجہد کرنے، سماج میں پسے ہوئے طبقوں خاص کر خواتین اور اقلیتی فرقوں کو قومی دھارے میں

Read more

کارواں بک سینٹر سے شنگریلا چوک تک: تصویر کہانی (11)

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) صدر بازار ملتان میں محبوب بیکری والے چوک میں جہاں کبھی کارواں بک سینٹر ہوتا تھا اس کے اوپر دو یا تین منزلہ فلیٹ ہیں۔ ان فلیٹوں میں 1973۔74 کے زمانے میں ہم اکثر جاتے تھے۔ فلیٹوں پر جانے کا راستہ کارواں بک سینٹر کی عقبی گلی سے تھا جہاں اب منیر ٹی سٹال ہے اور رات کو کسی لمحے جب چائے پینے کو جی چاہے تو ہم اسی ٹی سٹال کا رخ کرتے

Read more

امریکہ کا گہرائی سے جائزہ لیجیے۔

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ امریکہ میں ایک خاص سوچ پاکستان کے حوالے سے بہت مضبوط ہو گئی ہے کہ پاکستان نے امریکہ کا افغانستان میں ساتھ نہیں دیا ہے اور اس وجہ سے افغان طالبان دوبارہ بر سر اقتدار آ گئے مگر اس کے با وجود پاکستان کی اہمیت کیوں کہ مسلمہ ہے اس لئے ہی لورل ملر نے جن کا ذکر گزشتہ کالم میں کیا تھا نے ایک ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ”پاکستان افغانستان سے اگلا دروازہ ہے جو اس وقت دہشت گردوں کی پناہ گاہ ہے اس لئے میرے خیال میں پاکستان کے ساتھ اس قسم کے تعلقات رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے جو امریکہ کو خطے میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنے کے قابل بنائے“ ۔

Read more

خاص قوم اور خاص نسل

زندگی تجربات سے بھری پڑی ہے اور ہمارا یہ تجربہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی کے کسی بھی تجربے کی زد میں نہیں آتے، نہ اچھے نہ برے نہ تلخ اور نہ ہی خوشگوار۔ موت تک پیدائشی رویہ ہی اپناتے ہیں۔ یہی ان کی زندگی کا سب سے بڑا تجربہ ہوتا ہے۔ کوئی اور نہیں ہم ہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی تجربے سے کچھ بھی نہ سیکھا۔ ایسا ہم نے جان بوجھ کر نہیں کیا بلکہ ہمیں ایسی

Read more

رائے ونڈ کا کھمبا اور سرگودھا کا ’نذیر مسیح‘

3 جون کو لاہور میں دن بھر درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہا۔ شام ڈھلے گرد و غبار کے ساتھ درمیانے درجے کی آندھی چلی۔ کچھ چھینٹے بھی پڑے۔ بجلی چلی گئی۔ خیال تھا کہ واپڈا نے حسب معمول بادل کا ٹکڑا دیکھتے ہی احتیاطاً بجلی منقطع کر دی ہو گی۔ کئی گھنٹے گزر گئے۔ نصف شب کے بعد معلوم ہوا کہ رائے ونڈ روڈ پر ایک کھمبا آندھی کی تاب نہ لاتے ہوئے زمین بوس

Read more

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری کے بانی ڈاکٹر جمیل جالبی ہیں۔ جنھوں نے 14 اگست 2016ء کو ”ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری“ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ سنگِ بنیاد کی تنصیب جامعہ کراچی میں محمود حُسین لائبریری کے ساتھ خالی قطعہ اراضی پر ہوئی۔ جمیل جالبی فاؤنڈیشن کے منصوبے نے تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کیے۔ یہ منصوبہ ڈاکٹر خاور جمیل اور خانوادہ جمیل جالبی کے تعاون سے پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ (1) ڈاکٹر جمیل جالبی 12 جون 1929ء کو

Read more

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران لمز میں شعبہ سیاسیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر احمد یونس صمد کی حالیہ کتاب ”Pakistani Nationahood and State ’s Idealogical Crisis“ کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی تسلسل کے زاویہ نظر سے دیکھتے ہوئے یہ کتاب پاکستانی قومیت کے تصور اور اس کے نظریاتی بحران کو قبل از تقسیم کے منظرنامے سے جوڑتی ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ موجودہ پاکستان کے نظریاتی اور سیاسی بحرانوں کی کڑی تقسیم سے قبل

Read more

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی برسی

فنون لطیفہ میں فن موسیقی، غزل، اشعار کا مرتبہ بلند تر سمجھا جاتا ہے۔ انسانی تمدن اور معاشرت کی ترقیوں کے ساتھ اس فن کی ترقی پہلو بہ پہلو ہوتی رہی۔ جب سے انسانی تاریخ دنیا میں روشناس ہوئی دنیا نے اس فن کو بھی پہچانا۔ ہر دور میں اس فن کے لیے کچھ گنے چنے افراد میدان عمل میں رہے جس میں ایک چمکتا ستارہ ماضی قریب میں مہدی حسن تھے شہنشاہ غزل مہدی حسن خان پاکستانی موسیقی کا

Read more

پرچہ آؤٹ ہونے سے روک سکو تو روک لو

‏ہر سال کی طرح اس بار بھی کراچی سمیت تمام اندرون سندھ میں ثانوی بورڈ (میٹرک) اور انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانات کو نقل کا سونامی بہا لے گیا! نقل کی روک تھام کے بلند و بالا دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ حل شدہ پرچہ واٹس ایپ پہ گردش کرتا رہا، کہیں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہو گیا، کہیں 1000 میں فزکس کا پرچہ خرید سکتے ہیں 2000۔ 1500میں کوئی بھی پرچہ آپ کی مٹھی میں! نویں جماعت کا

Read more

نسرین انجم بھٹی: پنجابی شاعری میں جدیدیت اور مزاحمت كا استعارہ (1)

27 جنوری 2016 ء کو انگریزی اخبار ڈان کے ادبی ایڈیشن ”امیج“ میں ایک خبر شائع ہوئی۔ ”پنجابی کی ممتاز شاعرہ، امن کی متلاشی، سیاسی کارکن، ریڈیو براڈ کاسٹر نسرین انجم بھٹی کراچی کے ہسپتال میں کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ ہار گئیں۔“ اردو کے کسی اخبار میں اس خبر کو جگہ نہ ملی۔ ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے لیکن ان کی وفات پر اُن کی تعریفوں کے پل باندھ

Read more

کراچی کے سابق ڈان

اسی کی دہائی سے پہلے کراچی میں سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی۔ بھتہ خوری اور منظم جرائم کا کوئی وجود نہیں تھا اور عمومی طور پر شہر کا ماحول پرسکون تھا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دور میں جرائم نہیں ہوتے تھے لیکن یہ ضرور ہے کہ ان کی سیاسی۔ مذہبی اور لسانی گروہوں کی جانب سے سرپرستی نہیں ہوتی تھی۔ البتہ شہر کے مختلف علاقوں اور بستیوں میں مقامی غنڈے جنہیں عرف عام میں دادا کہا جاتا تھا ہوا

Read more

نیوی ڈاک یارڈ حملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی کے پانچ افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی کے پانچ سابق افسران کو جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ مذکورہ درخواست پر حتمی عدالتی فیصلے تک نیوی کے اہلکاروں کو دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد نہ کیا جائے۔

Read more

پاکستانی ائیر لائنز کے یورپ جانے پر پابندی: کیا ملکی ائیر سیفٹی بین الاقوامی اصولوں کے مطابق نہیں ہے؟

یورپی یونین کی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب پاکستانی ائیر لائنز پر پابندی سے سب سے زیادہ نقصان پی آئی اے کو ہوا ہے کیونکہ دیگر پاکستانی ائیر لائنز کے یورپ تک آپریشن نہیں۔

Read more

’بیٹا ایک سال پہلے گٹر میں گِرا، آج تک اس کی لاش نہیں ملی‘: کراچی میں مین ہولز کے ڈھکن کہاں جاتے ہیں؟

سوال یہ ہے کہ یہ گٹروں کے ڈھکن آخر جاتے کہاں ہیں؟ حکام کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد لوہا حاصل کرنے کے لیے ڈھکن توڑ دیتے ہیں۔ کراچی میونسپل کارپوریشن کے میر مرتضیٰ وہاب ان ڈھکنوں کی گمشدگی کا ذمہ دار نشے کے عادی افراد کو قرار دیتے ہیں۔

Read more

جہاں خواتین کو نئی زندگی ملتی ہے

پاکستان میں غریب خواتین کی اکثریت کو ان کی زندگی بہتر ہونے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ پھر اگر وہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہوں جو معاشرے میں ایک لعنت سمجھی جاتی ہو تو ان خواتین کی زندگیاں مزید بوجھل ہوجاتی ہیں۔ فسٹولا ایک ایسی بیماری ہے جو زیادہ تر بہت کم آمدنی والے گھرانوں کی خواتین کو ہوتی ہے اور اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس میں جان کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔

Read more

ایک فکشن پارے کی کتھا اور دوسری کہانیاں

مورخہ پچیس مئی کو میریٹ ہوٹل کراچی میں گیارہویں یو۔ بی۔ ایل آرٹس اینڈ لٹریری ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں میرا ایک فکشن پارہ ’رنگوں میں سوچنے والی لڑکی اور گونجتی سرگوشیاں‘ آن لائن ادب کی کیٹیگری میں پہلے انعام کا حق دار قرار پایا۔ اب سے کوئی تین برس قبل جب ”ڈھشما“ کو نیشنل لائبریری آف پاکستان سے ایوارڈ ملا تھا تو ایک عجیب سی سرشاری اور طمانیت کا احساس ہوا تھا، لیکن ساتھ ہی

Read more

رُوداد ایک تربیتی ورکشاپ کی

جب مسقط کے اسکول میں ایک تربیتی ورکشاپ کے انعقاد کی خبر اُڑتے اُڑتے آئی تو ہر ایک حیران تھا کہ اسکول اور تربیتی ورکشاپ! یا اللہ خیر۔ اب بوڑھے طوطوں کو پڑھایا جائے گا، یعنی تعلیمِ بالغاں کا سیشن ہو گا۔ گو کہ طویل مدت سے اس تعلیمی ادارے میں کوئی تربیتی ورکشاپ نہیں ہوئی تھی۔ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے کہ اساتذہ کئی سالوں سے لگے بندھے اصولوں کے تحت تدریسی فرائض انجام

Read more

کیا آپ پاکستانی فنکار اور موسیقار عمران اشرف ساجن کو جانتے ہیں؟

میں یہ کالم اس اعتراف سے شروع کرنا چاہتا ہوں کہ تین ماہ پہلے تک میں بھی نہ GENIUS STUDIOS کو جانتا تھا اور نہ ہی ان کے پروڈیوسر عمران اشرف ساجن کو لیکن جب میں اپنے نوجوان دوست ایاز مورس سے ملنے کراچی گیا تو ایاز مورس نے اپنے ماسٹر ٹی وی کے لیے ہمارے انٹرویو زندگی کے رنگ ڈاکٹر سہیل کے سنگ کو ریکارڈ کروانے کے لیے عمران ساجن کی خدمات حاصل کیں۔ انٹرویو کے بعد عمران ساجن

Read more

کالج کی تعلیم بھی ضروری ہے مگر ۔ ۔ ۔ مکمل کالم

”اِس بات کا خیال رکھنا کہ کہیں اسکول تمہاری تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بن جائے۔“ یہ قول عموماً مارک ٹوئن سے منسوب کیا جاتا ہے مگر حقیقت میں یہ ایک لکھاری گرانٹ ایلن کا ہے۔ یہ قول سُن کر اگر کوئی سمجھے کہ گرانٹ ایلن بچوں کو اسکول میں داخل کروانے کے خلاف تھا تو اُس کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ اِس سے مراد یہ ہے کہ محض اسکول یا کالج کی ڈگری کافی

Read more

وانا وزیرستان: زراعت اور کسان کمیونٹی کو درپیش مسائل

نارتھ اور ساؤتھ میں تقسیم سے پہلے وانا انتظامی طور پر وزیرستان کا مرکز تھا۔ بعد میں ساؤتھ وزیرستان کا مرکز رہا۔ ہم اکثر وزیرستان کو دہشتگردی، بم دھماکے جیسے سابقے و لاحقے کے ساتھ سنتے آرہے ہیں۔ مگر مقامی آبادی کے مسائل اور روزگار کے وسائل کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ نوجوان اکثر روزگار کے لئے آبائی وطن کو خیر آباد کہہ کے دیار غیر جیسے پنجاب، کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان اور خلیج ممالک کی طرف کوچ کر

Read more

خواب زلیخا کا طلسم اور دام بردہ فروش

ہمارے عہد میں چار شاعر ایسے گزرے جنہیں خود نمائی ، شہرت ، ادبی گروہ بندیوں اور دنیائے رنگ و بو میں نمود سے غرض نہیں تھی۔ مجید امجد، مختار صدیقی، عزیز حامد مدنی اور محبوب خزاں۔ آج رائے پور کے عزیز حامد مدنی یاد آرہے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے عزیز حامد مدنی نے انگریزی ادبیات میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ تقسیم کے بعد پاکستان میں اطلاعات و نشریات کے صیغے سے وابستہ ہو گئے۔ کنٹرولر آف ہوم براڈ

Read more

طلعت حسین۔ اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا

26 مئی 24 20 ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہو گئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیٔ صحت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ایک خوبصورت انسان اور ایک نفیس اداکار جسے شو بزنس کے مختلف شعبوں میں اعلٰی اور معیاری پرفارمنس کے لئے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کا شمار پاکستان کے اُن چند اعلٰی پائے کے اداکاروں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنے فن ِ اداکاری سے پاکستان کو ایک پہچان دی۔

طلعت حسین 1940 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اُن کے والد ایک سرکاری افسر تھے، جن کا نام الطاف حسین وارثی تھا۔ اُن کی والدہ شائستہ بیگم جو کہ ریڈیو براڈ کاسٹر تھیں۔ جب اُن کے والد کی تعیناتی راول پنڈی میں ہوئی تو پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے قبل ہی وہ یہاں منتقل ہو گئے۔ اُن کی ابتدائی تعلیم راول پنڈی ہی میں مکمل ہوئی۔ پاکستان بن جانے کے بعد ، ریڈیو پاکستان کے قیام پر طلعت صاحب کی والدہ ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔

Read more

ہیٹ ویو: پاکستان اور انڈیا میں ’انسانی وجود کا مسئلہ‘ بننے والی گرمی سے بڑے شہر کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا میں اس وقت قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تو درجہِ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور اس صورتحال کا سامنا دور دراز صحرائی علاقوں کو نہیں بلکہ بڑے بڑے شہروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

’کراچی کی شرفا کمیٹی کا آخری شریف‘

طلعت صاحب دوسرے دوستوں سے بھی ذکر کرتے تھے کہ وہ ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارے ایک مصنف دوست اکثر نصیحت کرتے ہیں کہ کتاب لکھو، اس سے پہلے کہ تم پر کتاب لکھی جائے۔ طلعت صاحب شرفا کی اس نسل کے آخری نمائندے تھے، جو سوچتے تھے کہ پہلے کچھ پڑھ تو لیں پھر لکھیں گے۔

Read more

محبوبہ کے ساتھ بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم

یہ عدالتی فیصلہ ان کی طلاق کے دس سال بعد سامنے آیا، جب پہلی بار یہ انکشاف ہوا تھا کہ ان کا اپنی محبوبہ سے ایک بچہ بھی ہے۔

Read more

گروہی حرکیات

شعبہ ابلاغ ِ عامہ کے اساتذانِ کبراء خبر کی اہمیت، پروپیگنڈا تکنیک اور شخصیت سازی کے فن کا استعمال کمالِ مہارت سے کرتے۔ ایک دن خان صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ آپ بلوچستان یونیورسٹی شعبہ ابلاغ ِ عامہ کی بیگم طاہر کو جانتی ہیں؟ ہم نے کہا نہیں، کہنے لگے کمال ہے آپ انہیں نہیں جانتیں جیسے بیگم طاہر کوئی جانی مانی معروف شخصیت ہوں۔ یہ کراچی سے تعلق رکھتی تھیں اور ہیں، جامعہ کراچی کی فارغ التحصیل کوئٹہ

Read more

28 مئی 1998

کرہ ارض پر جنوبی ایشیا میں واقع مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان پر 11 مئی 1998 ایسا دن بپا ہوا جب اکھنڈ بھارت کے خواب دیکھنے والوں نے بھارت کے سینے پر نوک کی طرح چبھنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لیے اکھنڈ بھارت کے ناپاک اور پلید ارادوں کو قوت بخشنے کے لئے ایٹمی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر ڈالے۔ یہ ایٹمی دھماکے خالصتا اسلامی جمہوریہ پاکستان کو طاقت کے توازن میں بے

Read more

چاغی میں کھانے کے لیے گھاس بھی نہیں اُگتی

گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے چند ڈرائیورز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں اُن کے پاؤں کے چھالے دکھائے جا رہے تھے۔ ڈرائیورز کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے انھیں روک کر ننگے پاؤں تپتی ریت پر کھڑا کیا تھا۔ بلوچستان میں سکیوریٹی چیک پوسٹوں پر ہتک آمیز، اذیت ناک اور انتہائی جابرانہ رویوں کو برداشت کرنا تو معمول کے مطابق ہے۔ کل ہی سی پیک کے شہر گْوادر میں سید ہاشمی ائرپورٹ

Read more

عام اے سی اور انورٹر اے سی میں کیا فرق ہے اور بہتر آپشن کیا ہے؟

شدید گرمی میں مالی استطاعت رکھنے والے افراد بھی بجلی کے بھاری بل کے خوف سے سوچ سمجھ کر ہی ایئر کنڈیشنر کا استعمال کرتے ہیں لیکن کون سا اے سی بجلی کی کم کھپت کے ساتھ زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور کیا 26 ڈگری پر ہی اے سی چلانا چاہیے؟ جانیے کہ اے سی استعمال کرنے والے صارفین کو توانائی کی بچت کے اعتبار سے کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے

Read more

القادر ٹرسٹ: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے ملک ریاض کا کیا تعلق ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت القادر ٹرسٹ کیس عوامی سطح پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون اور القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری قرار دیے جانے والے ملک ریاض کی ایک ٹویٹ ہے۔

Read more

نصراللہ گڈانی: بھوتار مائے فوٹ! سردار مائے فوٹ!

نصراللہ گڈانی، جو اپنی جرات مندانہ صحافت کے لیے مشہور تھے، وہ ایک سندھی اخبار کے لیے کام کرتے تھے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی رپورٹس شیئر کرتے تھے۔ وہ مقامی جاگیرداروں، سیاسی شخصیات اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف بے خوف رپورٹنگ کے لیے مشہور تھے۔ وہ ایک عوامی صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ عوام کو اپنے قلم کا موضوع بنایا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گڈانی اپنی رہائش گاہ سے میرپور ماتھیلو پریس کلب

Read more

لیاری کی بے بسی

محکمہ موسمیات کے مطابق اِس ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو کی وجہ سے گرمی کی شدت میں مزید اِضافہ رہے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان میں حرکت قلب بند ہونا، دماغ کی شریانیں پھٹنا، گردوں کا ناکارہ ہونا اور ہیضہ جیسے مرض میں مبتلا ہو سکنا ہے، بالخصوص لیاری جیسے پسماندہ علاقوں میں۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے نہ صرف طبَی سہولیات مختلف پوائنٹس پر فراہم کیے جا رہے ہیں بلکہ موسمیاتی

Read more

چترا پریتم – نروان کی تلاش

سورج جوبن پر تھا۔ اس کے ارد گرد زندگی پوری توانائی کے ساتھ رواں دواں تھی صرف وہ خاموش کھڑا بھاگتی دوڑتی گاڑیوں کو اور کبھی چمکیلے سورج کو دیکھ رہا تھا۔ اتنی روشنی کے اور شور کے باوجود اسے سب کچھ تاریک لگ رہا تھا۔ کہاں جانا ہے اسے معلوم نہ تھا۔ پیچھے رہ جانے والا دروازے اس پر بند ہو چکا تھا اور آگے کا رستہ سجھائی نہ دیتا تھا۔ آج سے چند سال پہلے جب اس نے

Read more

طلعت صاحب کی رحلت اور میرا پچھتاوا

عرصہ ہوا طلعت حسین صاحب سے فون پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ اتوار کی سہ پہر لیکن ان کی رحلت کی خبر ملی تو یادوں کا انبار جمع ہونا شروع ہو گیا۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل تعارف ان کی ذات سے نہیں بلکہ آواز سے ہوا تھا۔ آٹھویں جماعت پہنچ جانے کے بعد اتوار کے دن دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کی اجازت مل چکی تھی۔ جو بھی فلم دیکھنے جاتے وہاں سب سے پہلے ”پاکستان

Read more

پی آئی اے طیارے کے اغوا سے چاغی میں ’اللہ اکبر‘ کے نعروں تک: جب دُھول کے بادلوں نے سورج کا چہرہ دھندلا دیا اور سیاہ گرینائٹ سفید ہو گیا

28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔

Read more

ایک جھیل کی کہانی

اس جھیل کی کوئی کہانی نہیں۔ اس پہ کوئی پری نہانے آتی ہے نہ اس پہ کوئی دیو پہرہ دیتا ہے۔ اس جھیل سے کوئی رومان وابستہ ہے۔ نہ ہی کسی لشکر کے پڑاؤ کا کوئی تذکرہ۔ ہاں مگر یہ جھیل خود ایک کہانی ہے۔ ایک ایسی کہانی جس میں جانے کتنی آہیں، کتنی چیخیں، کتنی ہی سسکیاں دفن ہیں۔ کتنے ہی ارمان، امیدیں، ارادے اور کتنی ہی خواہشیں اس کی تہہ میں بیٹھ چکی ہیں۔ یہ جھیل ان آنکھوں

Read more

طلعت حسین: پاکستانی ٹیلی ویژن کے ’دلیپ کمار‘ جن کی ڈائیلاگ کے بعد خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی

ڈراموں، فلموں، ریڈیو اور تھیٹر کے معروف ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار طلعت حسین کراچی میں وفات پا گئے ہیں۔
ان کی وفات پر بی بی سی نے ان کے پرانے دوستوں اور رفقا سے ان کی زندگی، طبیعت اور اداکاری کے متعلق بات کی ہے۔

Read more

چوبیس مئی، 1984

چوبیس مئی، 1984۔ ٹیکسی چلی، گھر پیچھے رہ گیا اور وہ مہربان چہرے بھی جن کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور چہروں پہ مسکراہٹ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ احباب کو خیال آئے کہ ہم اس جدائی پہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیے ہوں گے اور بھائی ٹیکسی میں چپ کروانے کی کوشش میں ہلکان ہوتا ہو گا۔ یقین جانیے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چپ کروانے کی نوبت تو تب آتی اگر ہم۔ سب گھر والے جانتے تھے کہ

Read more

ایک اور صحافی کو شہید کر دیا گیا

سندھ کے شہر گھوٹکی میں ایک سندھی اخبار کے صحافی نصراللہ گڈانی کو گولیاں مار کار شہید کر دیا گیا ہے۔ شہید نصراللہ کو جب گولیاں لگی تو اسی وقت اس کو رحیم یار خان کی ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور اس کے بعد ائر ایمبولنس کے ذریعے کراچی کی نجی ہسپتال میں لایا گیا مگر اس وقت دیر ہو چکی تھی اور کچھ ہی گھنٹوں میں نصراللہ گڈانی ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گئے۔ شہید نصراللہ گڈانی

Read more

موسمیاتی تبدیلی اب ہمیں دوزخ کی راہ دکھا رہی ہے

پاکستان سمیت خطے کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی اور بے موسمی بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جس سے انسانوں سمیت پرند چرند اور حشرات الارض کا جینا مہال ہوتا جا رہا ہے، یہ تمام تر صورتحال کوئی ایک دو روز، مہینے یا سال کی نہیں بلکہ کئی سالوں سے بنی آدم کی ترقی کی دوڑ میں معدنیات کے بے دریغ استعمال کا نتیجہ ہے۔ پاکستان میں رواں سال فروری کے مہینے میں جہاں بلوچستان اور کراچی سمیت ملک

Read more

موڈاسا

موڈاسا: لاہوری صوفی کے ہاتھوں ایک ہندو راجہ کا مسلمان ہونا۔ تاتہ ٹوپے۔ جنگِ آزادیٔ کا ہیرو۔ اورنگزیب کی جائے پیدائش۔ اس پورے سفر میں مجھے جس بات کا مسلسل احساس ہو رہا تھا وہ یہ تھی کہ اب شاید ہی کبھی دوبارہ ان علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔ اس لیے میں کوشش کرتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ علاقے دیکھوں۔ میں سونے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد دوبارہ ریل کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر

Read more

قرارداد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی  (4)

قائداعظم 7 اگست 1947 کو دہلی سے پرواز کر کے کراچی پہنچے۔ قائداعظم کے سرکاری سوانح نگار HECTOR BOLITHO لکھتے ہیں کہ نوزائیدہ مملکت کی تفصیلات پر توجہ کے ساتھ ساتھ جناح اپنی زندگی کی عظیم ترین تقریر لکھ رہے تھے۔ ’وہ گھنٹوں اس تقریر کے مسودے پر کام کرتے رہے جو انہیں 11 اگست کو دستور ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں کرنا تھی‘۔ محترم حامد خان نے بھی ’پاکستان کی دستوری اور سیاسی تاریخ‘ کے صفحہ 60 پر

Read more

بزعم خود مرد حق: ضیا الحق

سابق صدر جنرل ضیا الحق یقینی طور پر ایک متنازع شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیا الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیا الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیا الحق کا نام سن کر ان کا خون کھولنے لگتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے موقع پر لاہور کے اردو بازار میں ایک غریب جیالے

Read more

گل حسن کلمتی: جپسی ہو تو ایسا ہو

گل حسن اپنا تعارف جپسی کرایا کرتے۔ مشرق میں خانہ بدوشی کئی ہزار سال پرانا سلسلہ ہے۔ لیکن اس قدر محنتی، دھرتی سے محبت کرنے والا اپنے آپ کو خانہ بدوش کہہ کر کیا بتانا چاہتا تھا؟ اس سوال کا کھوج ہی میری یہ تحریر ہے جس کے محرک نڈر و بے باک گل رحمان پالاری ہیں جن کا کہا نہ ماننا ویسے ہی ہے جیسے کسی استاد کی بات ٹالتے ہوئے محسوس ہوتا ہے۔ گل حسن کلمتی سے میری

Read more

چالیس برس پہلے کا مئی اور ڈاکیہ!

نہ جانے قسمت مہربان تھی یا ڈاکیہ کہ ایک خط وہاں پہنچ ہی گیا جہاں اسے دس دن پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔
تئیس مئی، 1984۔

ہم لکھ چکے ہیں میڈیکل کالج میں داخلے کی خبر تو فروری کے آخیر میں ہی مل چکی تھی اور یہ بھی کہ ہر طرف سے مبارکبادیاں مل رہی تھیں۔

رشتے دار، محلے دار، سہیلیاں، کلاس فیلو۔ کوئی نہ کوئی آتا رہتا۔ مبارک باد کے ساتھ یہ جملہ۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا۔ ہم منہ کھول کر دیکھتے، ہائیں۔ انہیں کیسے پتہ تھا؟ امتحانوں سے تو ہم گزرے اور پھر بھی ہمیں پتہ نہیں تھا۔

اگلا جملہ کچھ یوں ہوتا۔ ہائے اب یہ چلی جائے گی۔ پانچ برس۔ اتنا طویل عرصہ؟ امی اداس لہجے میں کہتیں۔ خیر صلا۔ گزر جائے گا یہ وقت۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپا بھی اداسی سے مسکرا دیتیں۔ اور ہم۔ ہم جوش سے کہتے۔ کون سا سات سمندر جا رہی ہوں میں کہ پھر آہی نہ سکوں؟

Read more

مرشد! مانتے ہو، مگر دیر سے کیوں؟

بلوچستان کو طاقت کی زور پر چلانے والوں نے کہیں سے دو چار وائرل ویڈیوز دیکھیں ہوں گے جن میں بتایا گیا ہو گا کہ بلوچستان کے لوگ کتابیں بہت پڑھتے ہیں اور ادب سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں، تو بس کروڑوں روپے لگا کر پچھلے دنوں آرٹ کونسل کراچی کی زیر اہتمام کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹول کے مختلف سیشنز میں ایک سیشن وزیر اعلی بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا نوجوانوں

Read more

کتب کی رونمائی اور مشاعرہ

مورخہ انیس مئی دو ہزار چوبیس، بروز اتوار کو ، بزم ادب برلن کے زیراہتمام، اولوف پالمے کلچر ہاؤس برلن میں ایک شاندار ادبی محفل کا انعقاد ہوا۔ بزم ادب برلن کے جنرل سیکریٹری جناب سرور غزالی نے افتتاحیہ کلمات سے تقریب کا آغاز کیا اور مشہور شخصیات، جن میں، کراچی سے آئے ہوئے جناب جمیل الدین احمد بطور صدر محفل، جناب رشی خان، محترمہ عشرت سیما، لمز یونیورسٹی کے جناب ڈاکٹر زاہد حسین بطور مہمان خصوصی، کو اسٹیج پر

Read more

”ادارہ یاد گار ِ غالب“ (2)

”ادارہ یادگار غالب“ 1968 ءسے 1984 ءتک اپنے تشکیلی دور میں رہا۔ 1975 ءتک مرزا ظفر الحسن نے پچاس سے زائد علمی، ادبی اور ثقافتی تقریبات منعقد کروائیں۔ جن میں مرزا غالبؔ کی صد سالہ برسی، دو ادبی اجلاس، کتابوں اور تصاویر کی دو نمائش، کل پاکستان محفل موسیقی، اور کل پاکستان مشاعرہ شامل ہے چودہ کتابیں شائع کیں۔ جن میں پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی اور بنگلہ سے کیے گئے اردو تراجم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسی دور میں

Read more

پی کے 8303 کی تباہی: ’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے، طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں‘

پی کے 8303 نے چار برس قبل آج ہی کے دن لاہور سے کراچی کے لیے اڑان تو بھری لیکن منزل سے چند قدم دور اس کا سفر ایسے تمام ہوا کہ 99 میں سے صرف دو افراد ہی زندہ بچ سکے اور تحقیقات میں حادثے کی وجہ کوئی مشینی یا تکنیکی خرابی نہیں بلکہ انسانی غلطیوں کو قرار دیا گیا۔

Read more

بادشاہ گر فقیروں سے یک جہتی

سال 2011 میں یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں نیوی کی ایک تقریب میں بحیثیت وزیر اعظم شریک ہوئے جس میں انہوں نے نیوی کی یونیفارم پہنی تھی۔ سال 2018 میں شہباز شریف نے پنجاب پولیس اکیڈمی کا بحیثیت وزیر اعلی ’پنجاب شرکت کی۔ جس میں انہوں نے پولیس کی یونیفارم پہنی تھی سال 2020 میں سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے ایک ٹریننگ کالج میں بحیثیت وزیر اعلی ’سندھ شرکت کی۔ جس میں انہوں نے سندھ پولیس

Read more

چند روز کینکون (میکسیکو) میں ساحل سمندر پر

سہ پہر ڈھلتے ٹورنٹو ائر پورٹ سے کینکون، میکسیکو، جانے والا ہوائی جہاز اپنی پوری بلندی پہ پرواز کر رہا تھا۔ جنوب کی جانب بڑھتے جہاز میں دائیں طرف کی کھڑکی والی نشست پہ بیٹھے اچانک سورج کی چمکتی کرنیں چہرے پہ محسوس ہوئیں تو موندی آنکھیں کھول نیچے جھانکنا شروع کیا۔ نیچے شاید یو ایس اے کی وسطی شمالی ریاستیں ہوں۔ دور دور تک پھیلے جنگلوں کے درمیان کچھ کھلی جگہ کوئی حویلی سی لگتی۔ لکیر نظر آتی راہیں

Read more