آخری حل

چار فروری کو انٹرنیشنل میڈیا میں سب سے بڑی سٹوری اور ہیڈ لائن نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا با ضابطہ اعلان تھا جو کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کیا تھا۔ چار فروری سے تاحال ٹرمپ کے غزہ کے قبضہ کے بیان کی بابت انٹرنیشنل میڈیا میں دنیا کے بیشتر ممالک، یو این او، عرب ممالک وغیرہ کی طرف سے فلسطینی ریاست

Read more

دیوار اور نوشتہ دیوار: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں

نوشتہ دیوار کا مفہوم ہے، خدا کی طرف سے تنبیہ، جلی تحریر یا علامات خصوصاً وہ جو آئندہ کے لیے خبردار کریں، مستقبل کے حالات کا واضح اشارہ، سامنے کی بات۔ نوشتہ دیوار کا محاورہ اس وقت بولا جاتا ہے جب تباہی سامنے کھڑی ہو لیکن اندھا ہونے یا آنکھوں پر پٹی بندھے ہونے کی وجہ سے نظر نہ آ رہی ہو۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے برسر اقتدار آئے ہیں، مسلسل غیرمعمولی اعلانات اور اقدامات کر رہے

Read more

جینا ہر دور میں عورت کی خطا ہے لوگو

گزشتہ تیس سالوں کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں جنسی اور تولیدی صحت سے منسلک خواتین کے دوسرے حقوق کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے لیکن ابھی بھی پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں لاکھوں خواتین ان حقوق سے محروم ہیں۔ پچھلے برس یو این ایف پی اے نے ”دُنیا کی آبادی کی صورت حال 2024“ پر اپنی سالانہ رپورٹ کا اجراء کیا تھا۔ اس رپورٹ کا موضوع ”اُمید کے دھاگوں سے باہم بندھی زندگیاں : جنسی اور

Read more

محفوظ مستقبل

‬زمانہ وہ چاک ہے جس پہ مینا و جام و سبو، فانوس و گلدان کی ماند بنتے بگڑتے ہیں انساں۔ پاکستان ایک آزاد ریاست ہے اس عظیم مقولے کو آج فقط مذاق سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ شاید سیاستدان، اشرافیہ اور عسکری الجھاؤ ہے۔ آج ہر پاکستانی کے قلوب و اذہان پر مایوسی کے بادل چھائے ہیں ہر آدمی عدم استحقاق کا شکار ہے اور اس کا سبب بے روزگاری یا کاروباری انتشار ہے۔ آج ہر پاکستانی کی زبان

Read more

جواب آن غزل۔ ”جموعتھیے بھائی“ کی خدمت میں!

تعجب سے زیادہ افسوس اور اضطراب اس پہ ہوتا ہے کہ کوئی عام ہی کیا خاصے پڑھے لکھے اور آگے سے وہ ”جنھیں افغانستان جہاد بھیجا گیا“ یعنی اسلامی تحریک سے وابستہ اور ذہن کے کسی نہاں خانہ میں ”جذبۂ جہاد“ اور ”شوق شہادت“ لئے اقامت دین کی جدوجہد کا حصہ بننے والے لوگ حب عمرانی میں مبتلا ہو کر اتنے آگے تک پہنچ جائیں گے کہ جو یہاں تک کہنے میں بھی باک محسوس نہیں کریں گے کہ ”فلسطین

Read more

عمران خاں کی رہائی کے لئے امریکی سینیٹر جووِلسن کی منطق

امریکہ سے اپنے قائد کی رہائی کے لئے پاکستان پر دبائو کی توقع باندھنے والے عاشقان عمران خان گزشتہ ہفتے سے خوش ہیں۔ چند دن قبل جنوبی کرولینا سے کانگریس کے لئے منتخب ہوئے جوولسن نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے علاوہ آرمی چیف کو بھی ایک خط لکھا۔ اس خط میں پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلق کا ذکر کرتے ہوئے موصوف نے دعویٰ کیا کہ ان دو ممالک کے مابین دوستی کے رشتے ان دنوں مضبوط تر

Read more

کیتھولک ورلڈ آرڈر

عالمی استعماری قوتوں کی طرف سے فلسطینی سرزمین پہ صیہونی ریاست کے جبری قیام کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی بدامنی نے ناقابل بیان انسانی المیوں کو جنم دینے کے باوجود پون صدی تک نوع انسانی کے اجتماعی شعور کو دھوکے میں رکھا لیکن آج کیتھولک مفادات کے تقاضوں نے صرف پندرہ ماہ پہ محیط غزہ جیسی محدود جنگ کے ذریعے صیہونیت کے بارے میں پوری دنیا کا پرسپشن بدل دیا، یعنی بالآخر وقت کی بے رحم گردشوں نے ”اعلان

Read more

تیری خیراں

تم بیڈ پہ پڑے کیا کر رہے ہو، اتنا نہ ہو سکا آ کر ماں کے پاس ہی بیٹھ جاؤ۔ مانا تیری خیراں گھر نہیں، پر تیری ماں تو گھر ہی تھی۔ لیکن تم اس موئے موبائل سے باہر آؤ تو پھر ہے نا، جانے کس ماں کے ساتھ لگے رہتے ہو۔ گھر اور گھر والی کی فکر ہی نہیں تجھے۔ دفتر سے واپس آتے ہو اور اسے لے کر بیٹھ جاتے ہو۔ بند کرتی ہوں تیرا یہ موبائل دیکھنا،

Read more

پاک فوج زندہ باد کے بجائے پراپیگنڈہ کی زد میں کیوں؟

یہ نظام قدرت ہے کہ ہر نظام کو چلانے کے لئے درپردہ ایسی قوتیں ہوتیں ہیں جو نظام چلا رہی ہوتی ہیں۔ دنیا کے ہر کامیاب ملک میں اصل رول ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی رہا ہے ایسے ہی پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ مضبوط ترین ریاستی ستون سمجھی جاتی ہے مگر افسوس پچھلے کچھ عرصہ سے اس اہم ترین ستون کو ملک دشمن قوتوں کی آشیرباد سے ملک میں موجود چند عناصر منفی پراپیگنڈہ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش

Read more

غزہ کو ’رئیل اسٹیٹ‘ بنانے کا امریکی منصوبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب غزہ خریدنے اور اسے ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ائرفورس ون پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کی اجازت دینا غلطی ہوگی۔ ہم حماس کو واپس آتا نہیں دیکھ سکتے۔ دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کے صدر کا یہ بیان تمام انسانی، جمہوری اور اخلاقی اصولوں سے متضاد و متصادم ہے۔ امریکی

Read more

اختر جمال: ایک اہم افسانہ نگار کی یاد میں

چونکہ میں نے کم عمری سے ادبی رسائل پڑھنے شروع کر دیے تھے۔ لہٰذا ابتدا میں علامات اور تجریدی کہانیاں لکھنے کے بجائے نسبتاً عام فہم اور سادہ اسلوب میں لکھے افسانے زیادہ متاثر کرتے تھے۔ ایسے افسانے نگاروں میں ایک نمایاں نام اختر جمال کا تھا۔ جن کی ادبی رسائل میں افسانے کے ساتھ تصویر بھی چھپتی تھی۔ گھنے بالوں کا بہت خوبصورت جوڑا، ساڑھی زیب تن کیے ہوئے، با وقار چہرے پہ نمایاں ذہین گہری مگر اداس آنکھیں۔

Read more

دیسی ٹوٹکے اور ناف کا سرطان

اپنا دل بہلانے کو بھلے کوئی بھی خود کو افلاطون قرار دے سکتا ہے لیکن ہم میں سے ہر ایک کو اپنے علم کی حدود اور لاعلمی کی وسعت معلوم ہے۔ رعونت ایک حنوط شدہ پرندہ ہے جو پرواز تو کیا، اڑان بھرنے کی سکت نہیں رکھتا۔ اعترافِ عجز میں بہتری کا امکان موجود رہتا ہے جو غرور کے دھندلکے میں مسدود ہو جاتا ہے۔ صحافت میں یہ اصول روزمرہ زندگی سے کہیں زیادہ موزوں طور پر منطبق ہوتا ہے۔

Read more

برکس اقتصادی تعاون کی تنظیم: امریکی بالادستی کو چیلنج؟

برکس اقتصادی تعاون کی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد 2006 میں برازیل، روس، ہندوستان اور چین نے رکھی تھی۔ اس تنظیم کا نام ان ممالک کے پہلے حرف کو لے کر BRIC رکھا گیا تھا لیکن پھر کچھ برس بعد 2010 میں جنوبی افریقہ نے بھی اس میں شمولیت اختیار کر لی اور یوں اس تنظیم کا نام تبدیل کر کے BRICS رکھ دیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس اقتصادی پلیٹ فارم میں مزید ممالک بھی شامل ہوئے

Read more

پرائمری اسکول سے امریکہ میں پروفیسری تک کا سفر۔ (آخری قسط)

میرے بچوں کی تربیت میں بیگم کا کردار ” جیسے یہاں بچوں کے دماغ میں بٹھایا جاتا ہے کہ تم نے مقابلے کا امتحان دے کر سرکاری افسر، ڈاکٹر، انجینئیر، پائلٹ بننا ہے باقی سب کام بکواس ہیں تو آپ نے بھی اپنے بچوں کو کچھ کہا؟“ ۔ ” تھوڑی بہت راہنمائی تو کی ہی جاتی ہے۔ میں تدریس کا کام کرتا ہوں۔ میری بیگم شادی سے پہلے پاکستان میں ڈاکٹر تھیں۔ عرض ہے کہ امریکی معاشرے میں گھر سے

Read more

اپنا آئین اپنی مرضی: سامنے آئینہ رکھ لیا کیجئے

عمر ایوب نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا۔ تحریک انصاف کے لیے آئین 10 اپریل 2022 کے بعد معرض وجود میں آیا۔ اس سے قبل صحافت پابند سلاسل، سوشل میڈیا اور میڈیا پر قابو پانے کے سو سو ٹوٹکے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، قانون کی عملداری جبکہ لاپتہ افراد ریاست کے باغی اور ہزارہ لاشیں بلیک میلر قرار پائیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں اشتراک کے سُنہرے دن، ہائبرڈ دور کی چاندنی راتیں

Read more

مہذب دنیا، ٹرمپ کے نشانے پر

دو ہزار سترہ میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختیارات سنبھالے تو میں نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا اگر دنیا میں قحط الرجال نہ ہوتا تو امریکہ میں صدر ٹرمپ، انڈیا میں انتہا پسند مودی اور پاکستان میں مطلق العنان طبیعت کے مالک عمران خان اختیارات کے مالک نہ ہوتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انتہا پسندی کے حوالے سے ان تینوں رہنماؤں میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ البتہ ان میں فرق یہ ہے کہ مودی اپنے

Read more

جوزف کاربل کا سچ آج بھی سچ ہے

A lack of good will on part of India یہ ایک فقرہ آج تک کے کشمیری عوام کے مصائب کی مکمل داستان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اور یہ فقرہ کسی آج کے معاملہ فہم کا نہیں ہے بلکہ جوزف کاربل کا ہے جو چیک سفارت کار تھے اور وہاں پر کمیونسٹ انقلاب آنے کے بعد 1948 میں امریکہ جان بچا کر بھاگ گئے تھے اور ان کو 1948 میں اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انڈیا و پاکستان جو

Read more

دورِ حاضر کا "انقلابی” ٹرمپ

ایک بات طے ہو گئی اور وہ یہ کہ ٹرمپ بھولا نہیں بلکہ بہت کائیاں شخص ہے۔ اس کے دل میں کئی دنوں سے جو بے تحاشہ منصوبے پل رہے ہیں۔ وہ ان منصوبوں کو محض خواب کی صورت نہیں دیکھتا۔ انہیں عملی جامہ پہنانے کی تیاری بھی کی ہوتی ہے۔ نظر بظاہر لیکن وہ ایک موڈی انسان دِکھتا ہے۔ دل میں جو آیا بول دیا اور اس کی کہی بات پر عمل نہ ہو تو اسے بھول گیا۔ ایسے

Read more

ٹرمپ کی پالیسیاں اور بحران کے دور میں انقلاب کی خواہش

اس وقت پوری دنیا میں معاشی ہلچل برپا ہے۔ اگرچہ اس کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر باندھا جا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اقتصادی اور جغرافیائی خدشات دور کرنے کے لئے امریکہ نے کافی عرصے سے محصولات اور تجارتی پابندیوں کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس وقت یہ پالیسیاں خاص طور پر کینیڈا، میکسیکو اور چین جیسے اہم تجارتی شراکت داروں پر مرکوز ہیں اور ان کے اثرات اور غیر ارادی نتائج کے بارے میں معاشی حلقوں

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 33 : اعتراف

” سو جان لے کہ خداوند تیرا خدا ہی خدا ہے، وہ وفادار خدا ہے جو اپنے محبت کرنے والوں اور اپنے احکام ماننے والوں کے ساتھ ہزار پشت تک اپنا عہد قائم رکھتا اور ان پر رحم کرتا ہے۔“ استثنا 7 : 9 جب مریم نے سر اٹھایا تو اس کی آنکھیں آنسوؤں سے تر تھیں، چہرے پر شدید کرب کے آثار تھے۔ وہ کچھ کہنا چاہتی تھی مگر الفاظ اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔ اس نے

Read more

پرائمری اسکول سے امریکہ میں پروفیسری تک کا سفر (2)

مقامی امریکیوں کو پڑھانا ” پہلی مرتبہ امریکیوں کو پڑھانا کیسا لگا؟“ ۔ ” پہلے دن جب میں نے پڑھایا تو بظاہر اتنا مشکل نہیں لگا لیکن پہلا دن تو کیا پہلا پورا مہینہ پڑھاتے ہوئے گھبراہٹ رہی۔ ڈاکٹریٹ میں پہلے دو سال کورس ورک کے بعد دو تین امتحان دیے جاتے ہیں تا کہ آپ کی استعداد دیکھی جا سکے۔ اِن امتحانات کو پاس کرنے کے بعد آپ پی ایچ ڈی کے طالبِ علم بنتے ہیں، اس سے پہلے

Read more

ٹرمپ صاحب کی ’میں‘ اور غزہ کا گالف کورس

چار سال کے وقفہ کے بعد ٹرمپ صاحب دوبارہ وائٹ ہاؤس واپس آ گئے۔ اور جیسا کہ توقع تھی ان کی واپسی کے ساتھ ہی امریکی اور عالمی سیاست میں اتھل پتھل شروع ہو گئی۔ پہلے تو کابینہ کے لئے ان کے نامزد حضرات اتنے متنازع تھے کہ ان کے ماضی اور ان کے کردار پر ہی بحث شروع ہو گئی۔ پھر صدر بنتے ہیں حسب توقع غیر ملکی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اور از

Read more

کشمیر جنگ سے حاصل نہیں ہو گا

گزشتہ روز پاکستان نے ہر سال کی طرح یوم یک جہتی کشمیر منایا۔ ملک کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں نے تقریبات کا اہتمام کیا اور دہائیوں سے دہرائے گئے بے مقصد اور لایعنی دعوؤں کی بنیاد پر کشمیر آزاد کرانے اور اس پر پاکستان کا قبضہ بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ البتہ اس سال کی سب سے تشویشناک تقریر بدقسمتی سے ملک کے آرمی چیف نے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر کی آزادی

Read more

افغانستان میں سب اچھا نہیں

میں خبر بناتا نہیں، کیونکہ میں رپورٹر نہیں صحافی ہوں۔ پھر خبریں جن جن ذرائع سے سامنے آتی ہیں، ان سب پر یقین نہیں کرتا، لیکن سب کو دیکھنے کے بعد ’اصل خبر‘ سامنے آ جاتی ہے۔ پھر کئی اصل خبروں کو اکٹھا کر کے اس کے اندر پوشیدہ نکتے، جو بولنے اور نشر کرنے والے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، کشید کرتا اور آپس میں ملاتا ہوں۔ یہی صحافت اور تجزیہ ہوتا ہے، کہ خبریں کس طرح اور طرف

Read more

ٹیرف کی جنگ میں فاتح کوئی نہیں لیکن شکست کس کی ہوگی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئے نہیں تھے کہ انہوں نے مختلف بیانات کے ذریعے دنیا میں مزید افراتفری پیدا کردی۔ کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنا، مختلف پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف کی دھمکیاں اور مسئلہ فلسطین اور یوکرین روس تنازع میں طاقت کے ذریعے حل کے بیانات بظاہر بہت عجیب لگ رہے تھے لیکن دنیا یہ سمجھ رہی تھی کہ صدارت کا منصب سنبھالنے سے پہلے اور صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد کے ڈونلڈ ٹرمپ

Read more

یو ٹرن: آگے جانے کے لیے پیچھے ہٹنا ہی پڑتا ہے؟

یو ٹرن کا لفظ سنتے ہی ہمارا دھیان موٹر وے اور سڑکوں کے موڑوں اور اشاروں کی جانب گھوم جاتا ہے کیونکہ یو ٹرن دراصل گاڑی چلانے کے دوران سڑک پر پیچھے واپس گھوم کر سفر کے رخ کو متضاد سمت میں جانے کو کہتے ہیں۔ ٹریفک میں یہ اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے۔ موٹر وے اور سڑکوں پر یو ٹرن کے بورڈ اور اشارے آویزاں ہوتے ہیں۔ یعنی اپنے راستے کو بدل کر واپس گھوم جانا بھی یو ٹرن

Read more

پانچ فروری کے دن میری سینہ کوبی

پانچ فروری کا دن میں غصے میں بھنائے ہوئے گزاردیتا ہوں۔ ہمارے ہاں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ سرکار کی جانب سے سرکاری ملازمین کو اس روز چھٹی دینے کا مقصد در حقیقت انہیں اس امر کے لئے اْکسانا اور سہولت پہنچانا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے کشمیر پر قبضے کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہروں اور جلوسوں میں حصہ لیں۔ کشمیر کے نام پر ایک روز کی چھٹی حاصل کرنے والوں میں سے کتنے فی صد افراد

Read more

غزہ کے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اشتعال انگیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے اور اسے ایک بڑے تجارتی مرکز اور شاندار سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کی ’خواہش‘ ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ غزہ پر قبضہ کر کے اس شاندار خطے کو مثال بنا دے گا۔ البتہ اس اشتعال انگیز بیان کو پوری دنیا نے مسترد کیا ہے اور امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کرنے والے امریکن عربوں نے بھی اس بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزیر

Read more

کیا مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟

یہ سوال بہت دنوں سے دل و دماغ پر دستک دے رہا ہے کہ کیا فرد کے لیے مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟ ہم جب دنیا میں آتے ہیں تو ہماری سب سے پہلی شناخت نسلی و لسانی ہوتی ہے، عام طور پر انسانوں کی نسلوں اور زبانوں کا تعلق کسی علاقے سے ہوتا ہے اس لیے اس سطح کی شناخت علاقائی بھی کہلاتی ہے۔ اس سطح کی شناخت ایک طرح سے مستقل ہوتی ہے اور آخری

Read more

پرائمری اسکول سے امریکہ میں پروفیسری تک کا سفر

یہ 2002 کی بات ہے میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست، ویسٹ ورجینیا کے شہر ساؤتھ چارلسٹن میں تھا۔ اکثر غلام مصطفے ٰکلور کے اسٹور پر آتا جو زبردست انسان ہیں۔ سردیوں کی ایک شام اِن کے اسٹور پر، اونچے لمبے اور ہنس مُکھ شخص سے ملاقات ہوئی۔ یہ پروفیسر ڈاکٹر نوید زمان تھے۔ وہ دن اور آج کا دن ماشاء اللہ دونوں سے دوستیاں قائم ہیں۔ سال بھر پہلے ڈاکٹر نوید پاکستان آئے تو میں نے ان کا

Read more

دو ہزار سالہ قدیم ریاست دیپالپور

ہم کسی بھی سفر پر نکلیں تو اکثر منزل نگاہ میں ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات اس کے برعکس بھی ہو جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی پچھلے ہفتے ایک ایسا ہی واقع پیش آیا جب مجھے دیپالپور کا سفر کرنا پڑا۔ نانی کے بھائی اسی شہر میں رہتے تھے، سو کہا جا سکتا ہے کہ خاندانی جڑیں وہاں موجود ہیں۔ ایک عزیز کی وفات پر تعزیت کے لیے جانا تھا پر یہی تعزیتی نیت والا سفر ایک تاریخی مقام سے

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کی وجد آفریں زندگی کے 29 خرد افروز واقعات

عالم اسلام کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) نے ہر پہلو سے بڑی کامیاب و کامران زندگی گزاری۔ راقم ان خوش نصیب انسانوں میں سے ہے جس نے آپ جیسے قد آور طبیعات دان سے 1982 میں وسکانسن ریاست کے شہر میڈیسن میں لمبی پر مغز ملاقات کی تھی۔ وہاں آپ نوبل انعام ملنے کے بعد یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لئے تشریف لائے تھے۔ اس ملاقات کا حال راقم کی کتاب ”ڈاکٹر عبدالسلام،

Read more

ہم صرف طفیلی تماشائی

ہم لوگ دیکھتے ہیں لطف اندوز ہوتے ہیں تالیاں بجاتے ہیں کھاتے ہیں پیتے ہیں سوتے ہیں جاگتے ہیں بچے پیدا کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جیسے تھا ویسے کی بنیاد پر جاری و ساری ہے۔ ایسے ہی جاری و ساری ہے جیسے جوہڑ میں ٹھہرا پانی۔ ہم میں جستجو، فکر، سوچ ایسے ہی ناپید ہے جیسے گدھے کے سر پر سے سینگ۔ دنیا میں قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں جس قدر رقم ہیں ہم اسی قدر ان

Read more

یومِ یکجہتی کشمیر اور عالمی برادری

وطن عزیز میں یومِ یکجہتی کشمیر ویسے تو ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے حمایت کا اظہار کرنا ہوتا ہے۔ درحقیقت اس دن کو قومی سطح پر منانے کے پیچھے بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کرنے کا محرک کارفرما ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ

Read more

مشکور رضا

آج تم بھی ڈھیروں مٹی تلے جا سوئے۔ آج دوپہر جب میں واٹس اپ پر آئے پیغامات دیکھ رہی تھی کہ آرٹس کونسل سے آنے والا نماز جنازہ کا پیغام فون کے پردے پر جھلملایا میں نے عادت کے مطابق پیغام کھولا کسی ممبر کی زوجہ کے گزر جانے اور نماز جنازہ کا علانیہ تھا۔ اسے پڑھتے ہوئے احساس ہوا کہ ایک پیغام اور بھی ہے۔ پردہ فون کو آگے بڑھانے پر جو پیغام سامنے آیا اس نے مجھے ہلا دیا۔

Read more

چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک کے بیچ چھپن چھپائی اور ہمارا مستقبل

سیانے کہتے ہیں کہ ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس ہی روندی جاتی ہے، یہ دنیا ایک بساط کی مانند ہے جس پر طاقتور ترین ہی راج کرتے ہیں، آج کی دنیا کا فاتح وہی کہلائے گا جو علم و ہنر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے ہو گا اور ان پر انحصار کرنے والے للچائی سی نظروں سے انہیں دیکھتے رہیں گے، برابر پہنچنے کے لیے ذہنی ریاضت کرنا پڑتی ہے، نئی نسل کو وہ ماحول اور سہولیات فراہم کرنا

Read more

کنسنٹریشن کیمپ سے آزادی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ مکمل کالم

دہشت گرد اور حریت پسند میں باریک سا فرق ہوتا ہے، بس وہی جاننے کی ضرورت ہے، وگرنہ نیت تو طالبان کی بھی شریعت نافذ کرنے کی تھی، اسی لیے ہمارے بہت سے مہربان دھوکہ کھا گئے، وہ اِس باریک فرق کو نہ جان پائے۔ فلسطین کا معاملہ بھی یہی ہے۔ اِس مسئلے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو کچھ باتیں فرض کر لی جاتی ہیں جیسے کہ فلسطینیوں کو مسلح جدوجہد کا شوق ہے اور انہوں نے کبھی

Read more

تھرڈ برٹش ایمپائر: ڈومینین ریاست تا دولت مشترکہ کی تشکیل

امریکی قوم نے کم و بیش پونے دو سو سال تک برطانوی استبدادیت، جبّر اور غلامی کا طوق پہنے رکھا جو بالآخر چار جولائی 1776 ء کو اعلان آزادی کی صورت میں ختم ہوا۔ شمالی امریکا میں برطانیہ کے زیر تسلط تیرہ کالونیز (ریاستوں ) نے برطانوی غلامی سے آزادی کا نقارہ بجایا اور نوآبادیاتی امریکا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے بعد فرانس کے ساتھ اتحاد کیا تاکہ برطانوی وحشت و بربریت کے خلاف لڑا جا سکے اور

Read more

طاقتور سے نمٹنے کے تین طریقے اور پاکستانی رام لیلا

کسی طاقت ور کو شکست دینے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا طریقہ ہے ہتھیار اٹھا کر مقابلہ کرنے کا۔ بھگت سنگھ نے برطانوی راج سے انتقام لینے کے لیے پہلا طریقہ اختیار کیا، جو ظاہر ہے بیکار تھا۔ ہاتھی کو مچھر کاٹ لے تو اسے بھلا کیا فرق پڑتا ہے۔ برطانیہ کے بھِی ایک دو افسر قتل ہو گئے تو اسے رتی برابر فرق نہ پڑا۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس نے ذرا بڑی گیم کھیلنے کی کوشش کی۔

Read more

مشینی ذہانت سے مایوسی اور قحط سالی کا عذاب

علم کے سمندر سے جوبھی نئی لہر ابھرے نہایت لگن سے میں اس کا پیچھا کرتا ہوں۔ گزشتہ چند برسوں سے اے آئی کا بہت ذکر ہے۔ یہ Artificial Intelligence کا مخفف ہے۔ کچھ عرصہ قبل جب اس کا چرچا شروع ہوا تو میرے نہایت مہربان شعیب بن عزیز صاحب نے اس کی بدولت میرا کچا چٹھا نکالنا چاہا۔ سردیوں کی شاموں میں اداس بیٹھ کر ’اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں‘ جیسا مصرعہ نکالنے والے

Read more

پرویزمشرف سے ڈونلڈ ٹرمپ تک!

تحریکِ انصاف جس بے تابی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئی تھی، اُسی شتابی کے ساتھ رُخصت ہو گئی۔ 23 دسمبر کو شروع ہونے والا سلسلہ مذاکرات، تین نشستوں کے بعد 23 جنوری کو ختم ہو گیا۔ کبھی کرکٹ کے ایک بے ہُنر کھلاڑی کے بارے میں لطیفہ نما سی حکایت سُنا کرتے تھے۔ وہ اپنی باری آنے پر بلّا اٹھائے میدان میں اُترنے لگتا تو سُلگتا ہوا سگریٹ منہ سے نکال کر کسی دوسرے کھلاڑی کو تھماتے ہوئے

Read more

صحافت نہیں مری، اخبار اور نیوز چینلز مر رہے ہیں

صحافت نہیں مری، میڈیا کی زیست کے سامان بدل گئے ہیں۔ میڈیا (صحافت) اس وقت تک بقید حیات رہے گا جب تک ریاست آخری سانس نہیں لے گی۔ بلکہ جب تک انسان کا وجود باقی ہے میڈیا بھی رہے گا۔ ہاں میڈیا کا میڈیم پہلے بھی بدلا ہے، اب بھی بدل رہا ہے کیونکہ ”ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں“ ۔ خبر کہیں نہیں جانے والی۔ خبریت کو دوام ہے۔ خبر نکال کے دینے والے خبر نگار کی ضرورت

Read more

کراچی: ایک سمندر پار پاکستانی کی نظر سے ( 1 )

اب کراچی کی زیارت مسافر کے طور پر ہوتی ہے لہذا شہر کا بدلتا روپ، اطوار اور مزاج غیر کی آنکھ سے دکھائی دیتے ہیں۔ برمنگھم سے ٹرکش ائر لائنز استنبول لے گئی۔ پندرہ سال میں لیرا اور روپے کی قدر ہمارے سامنے مٹی میں ملی۔ لیرا بیس گنا گرا جبکہ پاکستانی سکے کا انحطاط پونے تین گنا ہوا۔ ترکی میں اب دکاندار آپ سے لیرا کے بجائے پاؤنڈ، ڈالر اور یورو طلب کرتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ پاکستانیوں

Read more

بلوچستان میں بغاوت کچلنے کے لیے محرومیاں ختم کی جائیں!

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں غیرملکی طاقتوں کے آلہ کار عناصر کو ہر قیمت پر ختم کرنے اور امن بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فوجیوں کی شہادت کے بعد کوئٹہ کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، پاک فوج انہیں قوم کے تعاون سے شکست دے گی‘ ۔ آئی ایس پی آر کی اطلاع کے

Read more

کراچی: میں اس ”شہر“ کا مسلسل طواف کرتا رہا ( 1 )

اب کراچی کی زیارت مسافر کے طور پر ہوتی ہے لہذا شہر کا بدلتا روپ، اطوار اور مزاج غیر کی آنکھ سے دکھائی دیتے ہیں۔ برمنگھم سے ٹرکش ائر لائنز استنبول لے گئی۔ پندرہ سال میں لیرا اور روپے کی قدر ہمارے سامنے مٹی میں ملی۔ لیرا بیس گنا گرا جبکہ پاکستانی سکے کا انحطاط پونے تین گنا ہوا۔ ترکی میں اب دکاندار آپ سے لیرا کے بجائے پاؤنڈ، ڈالر اور یورو طلب کرتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ پاکستانیوں

Read more

چیھپا ڈھپاک ڈھم ڈھم

مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ گوریاں بہت حسین و جمیل ہوتی ہیں لیکن ہمارے پاکستانی بھائی ہمیشہ بہت موٹی بہت بھدی گوری کا انتخاب کرتے ہیں اور اب یہ بات بار بار ثابت ہونے کے بعد اب ایک بار پھر ثابت ہو گئی جب امریکہ سے سانولی سلونی اونیجہ اینڈریو رابنسن اچانک پاکستان آ گئی اور اس کو حقیقت میں اپنے سامنے دیکھ کر ندال فرار ہو گیا اور پوری قوم حیران و پریشاں رہ گئی اور اس معاملے

Read more

جرم محبت کی سزا

صبح اٹھتے ہی اخبار اٹھایا تو ایک لڑکی کے اپنی مرضی سے شادی کرنے کے جرم میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے کی خبر پڑھنے کو ملی۔ سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے قانونی نظام اور پورے معاشرے کو صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد اور سماجی جبر کے معاملات پر مسلسل توجہ دینے اور کارروائی کی ضرورت ہے۔ اس لڑکی کا مقدمہ ایک خاتون جج کی عدالت میں زیر سماعت تھا جنہوں نے اس بات پر دکھ

Read more

ٹرمپ کا غزہ فارمولا: تدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ

دنیا میں کبھی کوئی دوسری جنگ، ایسی نہیں لڑی گئی جس میں 20 فیصد آبادی محض ڈیڑھ سال میں فنا کر دی گئی ہو۔ غزہ میں کھنڈرات کا ایک مہیب سلسلہ شمال سے جنوب تک پھیلتا چلا گیا ہے۔ ٹرمپ نے جنگ بندی کرائی ہی اس لئے کہ غزہ اور اس کے بعد مغربی کنارہ فلسطینیوں سے پاک کرایا جا سکے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن اہل غزہ کو پناہ دیں تاکہ مشرق و سطیٰ میں امن

Read more

شکاگو کی اطالوی لڑکی

شکاگو امریکی ریاست الی نوئس کا ایک خوبصورت اور بڑا شہر ہے، یہ شمالی امریکہ کی عظیم (سمندر نما) جھیلوں میں سے ایک ”جھیل مشیگن“ کے کنارے پر واقع ہے، یہ شہر تاریخی کاروباری، انفراسٹرکچر اور نسلی تنوع کے اعتبار سے نیویارک کے ہم پلہ ہے، بے شمار پاکستانی یہاں مختلف شعبوں میں کام کرتے نظر آتے ہیں، ہمارے شہر سے اس کا فاصلہ (سڑک و سڑک) تقریباً پانچ گھنٹے ہے، ہمارے لیے شکاگو میں سب سے بڑی اٹریکشن یہاں

Read more

پاکستانی سوشل میڈیا کلچر: ترقی کی دوڑ میں ہمارا ”منفرد“ میدان

دنیا مسلسل ترقی کی نئی منازل طے کر رہی ہے۔ مغرب مصنوعی ذہانت (AI) میں انقلاب لا رہا ہے، جاپان اور کوریا روبوٹکس میں حیرت انگیز کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں، چین دنیا کا سب سے تیز رفتار سپر کمپیوٹر بنا رہا ہے، امریکہ اور یورپ ماحول دوست ٹیکنالوجیز متعارف کروا رہے ہیں، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیشت پر قبضہ جما رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں ایک منفرد ترقی ہو رہی ہے۔ ہم نے

Read more

لاہور کی چھاؤں کے لئے ایک دعا

(یہ تحریر یکم فروری 2016 کو انتظار حسین کی رحلت سے چند گھنٹے قبل لکھی گئی۔ افسوس کہ یہ دعا بھی در ایجاب سے چند ہاتھ دور غبارِ رہ کی صورت تحلیل ہو گئی) ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں

Read more

قدامت پسند لڑکی

(دو فروری: آج انتظار حسین کی نویں برسی ہے) وہ چست قمیض پہنتی تھی اور اپنے آپ کو قدامت پسند بتاتی تھی۔ کرکٹ کھیلتے کھیلتے اذان کی آواز کان میں پہنچ جاتی تو دوڑتے دوڑتے رک جاتی، سرپہ آنچل ڈال لیتی اور اس وقت تک باؤلنگ نہیں کرتی جب تک اذان ختم نہ ہوجاتی۔ یہ اس لڑکی کا ذکر ہے جو مہاتما بدھ کی پیرو تھی اور تیسوں روزے رکھتی تھی۔ پکچر کا پروگرام ہو یا کرکٹ کا میچ، روزہ

Read more

تاریخ کی وضاحت اور آشوٹز

27 جنوری آشوٹز کی آزادی کی 80 سالہ برسی تھی۔ یہ وہ دن تھا جب سویت افواج نے جرمن نازیوں کے آشوٹز نامی ڈیتھ کیمپ میں سینکڑوں قیدیوں کو آزاد کروایا۔ ان قیدیوں کو نازیوں نے شدید غیر انسانی ماحول میں رکھا ہوا تھا اور ان کو مختلف پرتوں میں بانٹا ہوا تھا۔ بوڑھے، معذور، خواتین اور بچوں کو اسی مقصد کے لیے بنائے گئے گیس چیمبر میں لے جا کر ”زیکلون بی“ نامی نرو گیس سے قتل کیا جاتا

Read more

تہی دست

جامی بھائی کے کتاب کی رسمِ اِجرا تھی اور میں ٹریفِک جام میں بُری طرح پھنس گیا تھا۔ بڑی مُشکل سے گُلو خلاصی ہوئی۔ نتیجتاً جب میں اُردو ہال پہونچا کافی دیر ہو چُکی تھی۔ جب میں ہال میں داخل ہُوا تو جلسہ شُروع ہو چُکا تھا۔ مجھے بہت پیچھے بیٹھنے کے لئے سِیٹ مِلی۔ ڈائس پر محترمہ زینت ساجدہ صاحبہ اور پروفیسر سراج الدین صاحب بیٹھے ہوئے تھے۔ کوئی نئے صاحب جِنھیں میں جانتا نہ تھا تقریر کر رہے

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 5 )

ہمیں ڈاکٹر ہارنگی راکوش مونیکا صاحبہ کی طرف سے ای میل آ چکی تھی، ڈاکٹر مونیکا ہمارے ڈاکٹرل اسکول کی سیکرٹری تھیں، ہم صبح جلدی جاگے، آج ناشتہ فجر کی نماز سے بالکل متصل تھا، تیار ہوئے اور ڈاکٹر جوزف پاپ کے ساتھ میٹنگ کے لئے روانہ ہو گئے، ہمیں بعد میں احساس ہوا کہ ہماری تیّاری پاکستانی انداز کی تھی نہ کہ یورپی انداز کی، یعنی ہم نے پاکستانی اعتبار سے رسمی لباس زیب تن کیا تھا یعنی پینٹ

Read more

ٹرمپ کی پالیسیاں اور پاکستان پر ان کے ممکنہ اثرات

20 جنوری 2025 کو ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ اپنی افتتاحی تقریر میں انہوں نے ”امریکہ فرسٹ“ کے نعرے کو دوبارہ اجاگر کیا اور ملکی مفادات کو اولین ترجیح دینے کا عزم ظاہر کیا۔ صدر ٹرمپ نے امیگریشن پالیسیز میں سختی لانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں، جن میں جنوبی سرحد پر سیکیورٹی میں اضافہ اور پناہ گزینوں کے لیے قوانین کی سختی شامل ہیں۔ انہوں نے امریکی معیشت

Read more

اے آئی کا میدان، چینی کمپنی فاتح قرار

چین کے اسٹارٹ اَپ ڈیپ سیک نے اپنے جدید ترین اے آئی ماڈلز سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ماڈلز نہ صرف جدید اور طاقتور ہیں بلکہ کم لاگت میں بھی تیار کیے گئے ہیں، جو امریکہ کے اعلیٰ درجے کے اے آئی ماڈلز کے ہم پلہ یا ان سے بھی بہتر قرار دیے جا رہے ہیں۔ حیران کن طور پر، ڈیپ سیک نے یہ ماڈلز صرف تقریباً 6 ملین ڈالر کی کمپیوٹنگ پاور کے ذریعے

Read more

کراچی سے بورے والا کا سفر

مسافروں کا ساز و سامان اٹیچی کیسوں اور بیگوں کی صورت میں کراچی ائرپورٹ کی عمارت میں بیلٹ کے اوپر آہستہ آہستہ متحرک تھا اور بیلٹ کے اردگرد کھڑے مسافر اپنے اپنے سامان کو پہچان کر اُٹھا رہے تھے۔ میں بھی اسی ہجوم میں شامل لکسمبرگ سے اپنے ساتھ آنے والے سامان کی تلاش میں تھا۔ جو ایک عدد چھوٹے اور ایک بڑے اٹیچی کیس پر مشتمل تھا۔ میں جو بیگ پاکستان سے ساتھ لے کر گیا تھا وہ منزل

Read more

انیتا آپا ( انیتا غلام علی) کا ایک خط

( خط سے پہلے تعارفی مضمون ملاحظہ ہو۔ ) میں نے اپنی کتاب ”سب میرے لعل و گوہر“ انیتا غلام علی کے نام کرتے ہوئے لکھا تھا، سیف (سندھ ایجوکیشن فاونڈیشن ) کی منیجنگ ڈائریکٹر انیتا غلام علی (انیتا آپا ) کے نام جنہوں نے اپنی انتھک محنت سے منچھر جھیل کی کشتیوں تک میں اسکول قائم کر کے محنت کش بچوں کی آنکھوں میں تابناک مستقبل کے سپنے دیکھنے کی جرات پیدا کی۔ ” اپریل 2012 ء میں اس

Read more

پاکستان کی دو طرفہ مشکلات اور وزیر اعظم کی سہل کوشی

تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ سال منعقد ہونے والے انتخابات کی تحقیقات کرانے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی، قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تحریک چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کی

Read more

پاکستان کی دفاعی صلاحیت

جنوبی ایشیا میں جب بھارت ایٹمی پاور بنا تو پورے خطے کو بھارتی اثر و رسوخ کاؤنٹر کرنے کے لیے پاکستان نے بھی اپنی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ایٹمی صلاحیت حاصل کی۔ ملک خداداد نے یہ صلاحیت ایک ہی رات میں حاصل نہیں بلکہ یہ سفر دہائیوں پر محیط ہے۔ پاکستان نے دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف ادوار میں اہم اقدامات کیے جن میں خاص طور پر ایٹمی ہتھیار اور میزائل پروگرام کی ترقی شامل

Read more

ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ۔ لٹل بوائے اور فیٹ مین

ابھی کچھ عرصہ پہلے، یہی کوئی پانچ دس سال قبل سائنس پر راسخ ایمان رکھنے والے اور ٹیکنالوجی کے مداح بل گیٹس کی شان میں رطب اللسان رہتے تھے کہ اتنے میں سائنس اور سیاست کے میدان میں ایک نئی انٹری آ گئی جس نے لوگوں کو ایک نئی چکا چوند سے متعارف کروا دیا، اب لوگ بل گیٹس کو بھول کر اس کی کرشمہ سازیوں کے سحر میں گرفتار ہیں، لگتا ہے کہ یہ شخصیت اس حقیقی دنیا کو

Read more

کتاب۔ بنجارا

مصنف۔ سعود عثمانی حاصل مطالعہ۔ نعیم فاطمہ علوی بنجارا سات ملکوں ( پاکستان، سعودی عرب، آذربائجان، ترکیہ، امریکہ، کینیڈا اور بھارت) کا سفر نامہ ہے۔ جو سعود عثمانی کے اسفار کی کتھا ہے۔ جس کتاب کو وصول پاکر احساس تفاخر ہو اور پڑھ کر قاری فرحت و انبساط میں ڈوب جائے۔ وہ کتاب کتنی بھید بھری ہوگی۔ سعود عثمانی، جتنے خوبصورت شاعر ہیں، اتنی ہی خوبصورت اور توانا نثر بھی لکھتے ہیں۔ قدرت بھی اِن پر مہربان ہے۔ انہیں دنیا

Read more

ڈیپ سیک اور ایل ایل ایم: ترقی پذیر ممالک کے لیے مواقع، لیکن پاکستان پیچھے کیوں؟

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ”ڈیپ سیک“ (DeepSeek) ماڈلز کا تذکرہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس موضوع پر ہمارے یہاں بھی کافی لوگ بات کر رہے ہیں، لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہم نے اس انقلابی ٹیکنالوجی سے کس حد تک فائدہ اٹھایا ہے؟ دنیا تیزی سے مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ (ML) کے انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے، اور اوپن سورس ماڈلز جیسے ڈیپ سیک اور

Read more

پڑوس سے ہی کچھ سیکھ لیں

پاکستان، بھارت اور چین عمر کے لحاظ سے ہم عمر ممالک ہیں۔ چین اور بھارت اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے بڑے ہیں۔ چین پاکستان اور بھارت سے 2 سال عمر میں چھوٹا لیکن معاشی اعتبار سے اس وقت دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ نو آبادیاتی نظام میں معاشی استحکام کی اہمیت کو جتنے بہتر انداز سے چین نے سمجھا ہے خطے میں ایسی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ 1948 تک بدترین خانہ جنگی کا

Read more

عطاء الحق قاسمی، منیر نیازی اور قیدی نمبر 804

اسے میری بدگمانی کہہ لیں، غلط فہمی کہہ لیں، وہم کہہ لیں، نفسیاتی کج فہمی کہہ لیں یا روح کی سچائیوں کو بیان کرنے والا وجدان کہہ لیں، برسوں کے مشاہدہ کے بعد میرے ذہن میں ایک خیال راسخ ہو چکا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جو کرکٹ میچ ہوتے ہیں ان میں سے نوّے فیصد سے زائد میچ پلانٹڈ ہوتے ہیں یہاں تک کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والا کرکٹ

Read more

وائس چانسلرز تعیناتی کے مجوزہ معیار پر اعتراض کیوں؟

گزشتہ کئی دن سے سندھ کی سرکاری جامعات خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ بیشتر جامعات میں اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔ تعلیمی اور تدریسی عمل معطل ہے۔ حکومت سندھ اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ احتجاج کی وجہ یہ ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹس ایکٹ 2018 میں کچھ ترامیم کی منظوری دی ہے۔ یہ ترامیم سندھ کی جامعات میں وائس چانسلروں کی تعیناتی کے رائج طریقہ کار میں تبدیلی سے

Read more

ووپرٹال شہر جرمنی صوبہ رہائن لینڈ فالز کا وزٹ

ووپرٹال کی وجہ تسمیہ وہاں بہنے والی ایک ندی ہے جس کا نام ووپر ہے اور ٹال وادی کو کہا جاتا ہے یعنی ووپر ندی کی وادی۔ اس شہر کی آبادی لگ بھگ چار لاکھ ہے یہ شہر لمبائی میں ہے جس میں دس ریلوے اسٹیشن ہیں۔ ووپرٹال ایک خوبصورت شہر ہے جو کولون اور ڈوزلڈورف کے تقریباً درمیان میں واقع ہے اسی کی دہائی میں میرے خالہ زاد بھائی میاں ساجد صاحب بھی یہیں اسی شہر میں رہتے تھے۔

Read more

بنگلہ دیش کے سہانے سپنے

بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں بنگلہ دیش اپنے پاؤں جمانے کے لئے مختلف النوع جتن کر رہا ہے۔ پاکستان سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ابھی تک وہ مخلتف تجربات کرتا آ رہا ہے۔ سیاسی و معاشی ہلچل اتنی گمبھیر ہے کہ آج تک صحیح راستے کا انتخاب اور قومی سطح کے فیصلہ جات کرنا ہی جان جوکھوں کا کام تھا۔ اب نگران انتظامیہ پہ لازم ہے کہ وہ عوامی لیگ کے بدانتظامی عہد کے اثرات سے جلد از جلد

Read more

ٹرمپ کا ”زرخیز تخلیقی ذہن“

قابل مذمت نہیں بلکہ رحم کے مستحق ہیں امریکہ میں بسے وہ مسلمان جو، بائیڈن سے ناراض ہو گئے تھے۔ اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد انہیں امید تھی کہ خارجہ امور کے حوالے سے امریکہ کا یہ سب سے تجربہ کار صدر اپنے اثر و رسوخ کو مہارت سے استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی روک سکتا ہے۔ بائیڈن کو مگر غزہ سے زیادہ یوکرین کو روس سے بچانے کی فکر لاحق رہی۔ اسرائیل کا وزیر اعظم

Read more

چین سے ملحقہ سمندروں میں امریکی چینی کشمکش

پاکستان نیوی امن مشقیں منعقد کروانے کے ساتھ ساتھ اب بحری امن کو یقینی بنانے کے لئے پہلی بار امن ڈائیلاگ 2025 کا بھی انعقاد کر رہی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امیر البحر کی سربراہی میں پاک بحریہ تزویراتی صورت حال پر گہری نظریں گاڑے ہوئے ہیں۔ اور ابھی چند روز قبل ہی کواڈ وزرائے خارجہ کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا ہے مگر اس سب سے قبل دو دیگر اہم امور کو بیان کرنا

Read more

غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کر نے کا نیا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب لیڈروں کی مخالفت کے باوجود اپنی اس تجویز کو دہرایا ہے کہ ’غزہ کو صاف کیا جائے‘۔ وہاں کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسا دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی مختصر یا طویل مدتی ہو سکتی ہے۔ حماس کے لیڈروں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ صدر محمود عباس نے ایسے کسی منصوبے کی شدید مخالفت کی ہے لیکن عام طور سے عرب ممالک کی طرف سے کوئی فوری اور

Read more

ادراکِ عصرِ حاضر، مشرقی و مغربی فکر و فلسفہ اور بیونگ چُل ہان (2)

سوال: آپ کے اس مقدمہ کی رُو سے یہ اخذ کرنا درست ہے کہ مشرقی فلاسفہ میں زندگی سے رغبت اور قربت زیادہ پائی جاتی ہے؟ جی ہاں۔ ایسا ہی ہے۔ ایک جاپانی فلسفی کیتارو نیشیدہ اپنی کتاب ’این انکوائری اِن ٹُو دا گُڈ‘ میں سوال اٹھاتا ہے کہ خیر کہاں ہے؟ اُس کے مطابق خیر روزمرہ زندگی میں ہی موجود ہے۔ ایک مقام پر اس نے لکھا کہ میں چالیس برس تک ڈائس کے اس جانب بیٹھ کر اساتذہ

Read more

سٹاک ہوم سویڈن کی سیر

ایک خواہش یہ رہی کہ دنیا کہ بڑے شہروں کی سیر کی جائے اکثر خواہشیں ہوتی ہی تشنہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ پیرس سے واپسی پہ جلدی ہی سٹاک ہوم کا پروگرام بن گیا۔ اور سٹاک ہوم کے آرلاندو ائرپورٹ پر فضائے سٹاک ہوم جو سمندر کی خوشبو سے معطر ہے۔ میں سانس لینے کی توفیق بلکہ سعادت کہنا چاہیے۔ ملی۔ صرف کتابوں میں پڑھنے یا فلموں میں دیکھنے سے بھی ذہن میں وہ تاثر قائم نہیں ہو سکتا

Read more

گورے رنگ کا زمانہ، کبھی ہو گا پرانا؟

بہت پرانی بات ہے۔ ہماری عمر سات برس سے زیادہ نہ ہوگی۔ وہ زمانہ نسبتاً محفوظ تھا، جب بچے بے خوفی سے باہر کھیلتے اور گھر والے بنا خوف سے دہلے سکون سے باہر کھیلنے دیتے۔ ایک سہ پہر گھر کے باہر کھیلتے کھیلتے ہم نے خاصی دور سے اپنے ایک رشتہ دار کو اپنے گھر کی جانب آتے ہوئے دیکھا۔ جو ہمیشہ ہی ہمیں بہت پیار کرتے تھے۔ اُدھر انہیں آتا دیکھا اِدھر ہم تیزی سے اپنے گھر دوڑ

Read more

علی امین گنڈا پور کا ’نوشتہ دیوار‘ انجام

علی امین گنڈاپور سے کبھی سرِ راہ تعارفی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔ انہیں فقط ٹی وی سکرینوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کلپس کی بدولت جانتا ہوں۔ اپنے حلیئے، رویے اور بول چال سے وہ ایک روایات شکن سیاستدان نظر آتے ہیں۔ عمران خان کے وفادار اور ان کی خاطر جان دینے کو ہمہ وقت تیار۔ ذات کے اس رپورٹر کو لیکن فروری 2024ء کے انتخاب کے قریب موصوف کے بارے میں انتہائی قابل اعتماد ذرائع کی مہربانی سے

Read more

ٹرمپ کارڈ: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

شطرنج اور تاش دو کھیل ہیں تاش کے 52 پتے ہوتے ہیں اور شطرنج کے 64 خانے۔ سیاست تاش اور شطرنج کا ملاپ ہے۔ تاش کے کھیل برج میں ایک پتا ’جو پھینکنے والے کھلاڑی کو جیت دلا دیتا ہے‘ ٹرمپ کارڈ کہلاتا ہے۔ ٹرمپ ’ہر بھیس میں ”ٹرمپ“ ہی ہیں۔ تاش کے کھلاڑی جانتے ہیں کہ جس کھلاڑی کے پاس ٹرمپ کارڈ ہو۔ ایک موقعے پر آ کر‘ بادشاہ کو مات دے دیتا ہے۔ ٹرمپ کارڈ کی تمام خوبیاں

Read more

مصنوعی ویڈیوز اور تصاویر۔ جدید دور کے سماجی قاتل

اے آئی سماج کے لئے خطر ناک ہتھیار بھی بن سکتا ہے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے فوائد اور ترقی کے باوجود، اس کے کئی نقصانات سامنے آرہے ہیں، خاص طور پر غیر متفقہ مباشرت امیجری (این سی آئی آئی) کے تناظر میں۔ اس مسئلے نے ہراساں کرنے کے کو مزید پیچیدہ اور خطرناک بنا دیا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی کا غلط استعمال لوگوں کی زندگیوں کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ این سی آئی آئی ایسے مواد کو

Read more

پیکا اور آزادی

کچھ دن پہلے یہ خبر نظر سے گزری کہ پاک پتن میں ایک فرد کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ اس کے واٹس ایپ گروپ میں کسی شخص نے سی ایم پنجاب کے خلاف کوئی بات شیئر کی تھی۔ یہ اس واقعہ کا تسلسل ہے جہاں پیکا میں کچھ تبدیلیاں کر کے دیگر عوامل سمیت فیک نیوز کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مختلف قوتوں کے سائبر سیل

Read more

غزہ امن معاہدہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل نہیں!

467 دنوں پہ محیط وحشیانہ بمباری کے بعد بالآخر اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور غزہ سے فوجیں واپس بلانے کا معاہدہ قبول کر لیا، یہ پیش رفت فلسطینیوں کی مزاحمتی تاریخ میں نہایت غیرمعمولی کامیابی سمجھی جائے گی، جس میں ایک گروپ نے اپنی دلیرانہ مزاحمت کے ذریعے ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی اسرائیلی ریاست کے دست ستم کیش کو تھکا دیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے

Read more

محسن نقوی کا کامیاب امریکی دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا حالیہ دورہ امریکہ پاکستان کی سفارتی پیش رفت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ یہ دورہ اس بات کا مظہر ہے کہ کس طرح انہوں نے ایک اہم عالمی اتحادی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی اپنی صلاحیت کو اجاگر کیا۔ ایسے وقت میں جب بین الاقوامی اتحاد پاکستان کی معیشت کی بحالی اور علاقائی استحکام کے لیے انتہائی ضروری ہیں، نقوی کا یہ دورہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان

Read more

پاکستان بنگلا دیش تعلقات؛ ایک نئے دور کا آغاز

  بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان دو سال تک اسے آزاد ریاست ماننے سے انکاری رہا، حتیٰ کہ جب کامن ویلتھ آرگنائزیشن نے بنگلہ دیش کی آزاد حیثیت کو تسلیم کیا تو پاکستان نے احتجاجاً اس سے علیحدگی اختیار کر لی۔ تاہم جب 22 فروری 1974 ء کو اسلامی تعاون تنظیم کا دوسرا اجلاس پاکستان میں منعقد ہوا، تو دیگر مسلم ممالک کے ایما پر پاکستان نے بنگلہ دیش کو الگ ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا۔ یوں

Read more

انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سنگل کرنسی کیوں نہیں اپنا لیتے؟

بہت سال پہلے راقم کو دنیا گھومنے کی بہت خواہش تھی۔ اب نہ غیر ملکی سفر کے لیے زادِ راہ ہے اور نہ جسم ساتھ دیتا ہے۔ جسمانی وزن، ٹرائی گلیسرائیڈز اور کولیسٹرول تھوڑا سا کیا بڑھے ہیں بہاول پور کے پارک کے ٹریک پہ دو چار تیز تیز چکر لگانے کے بعد اندر سے آواز آتی ہے بس دنیا گھوم لی اب کسی بنچ پہ تھوڑا سستا لو۔ کیا کریں ہرا لہسن، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور مکھن میں

Read more

پِدرم سلطان است (مکمل کالم)

انسان زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر اپنا محاسبہ ضرور کرتا ہے، میں بھی چونکہ انسان ہوں اور گاہے بگاہے اپنا محاسبہ کرتا رہتا ہوں اِس لیے اکثر سوچتا ہوں کہ میرے لیے کالم نگاری قابل فخر ہے، ڈرامہ نگاری یا پھر افسری، تو مجھے ان تینوں سوالوں کا جواب نفی میں ملتا ہے اور اس کی وجہ بھی بڑی سیدھی ہے کیونکہ میرے لیے سب سے زیادہ فخر کی بات یہ ہے کہ میں عطاء الحق قاسمی کا

Read more

نو آبادیاتی اداروں کا استحصالی کردار: نوبل انعام یافتہ تحقیق نے کیا راز فاش کیے؟

نوبل انعام تقسیم ہوں تو پاکستان میں ایک بھونچال برپا ہو جاتا ہے کہ پاکستان علم و تحقیق کی اس دوڑ میں کیوں شامل نہیں ہوتا۔ دوسری جانب نوبل انعام کی ساخت یہی بتاتی ہے کہ مغربی اداروں میں سائنسی تحقیق کرنے والے محققین کو ان انعامات سے زیادہ نوازا جاتا ہے۔ ادب اور امن کا نوبل انعام تو اخبارات میں خبروں کی شہ سرخیاں بن جاتا ہے لیکن اس سال معاشیات کے مضمون میں جن تین پروفیسرز کو نوبل

Read more

سجن اور وزیر آباد یاترا

کئی برسوں سے یہ پروگرام بن رہا تھا مگر اس بار سب نے یک زبان ہو کر شرکت کی ہامی بھر لی۔ جس سے ہمیں امید بندھ گئی کہ اس مرتبہ ملاقات ہو جائے گی، یہ 1990 کی بات ہے ہم پنجابی کے پہلے اخبار سجن میں صحافت کے ساتھ زبان اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کسی نظریے کے لئے کام کرنے کا ڈھنگ سیکھ رہے تھے۔ حسین نقی ایک اہل زبان تجربہ کار صحافی نے پنجاب میں

Read more

صدر ٹرمپ کی تقریر اور نئے امریکہ کا ظہور

صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد صدر ٹرمپ کی افتتاحی تقریر کئی اعتبار سے منفرد ہے۔ انہوں نے جو سچ سمجھا اسے دو ٹوک انداز میں کھل کر سب کے سامنے رکھ دیا۔ انہیں امریکہ سے متعلق منفی و مثبت حقائق کا پورا ادراک ہے جس کی جھلک ان کے خطاب میں جابجا نظر آتی ہے۔ ان کی تقریر کا پراعتماد لہجہ، امریکہ کے اس مثبت پہلو کی جانب اشارہ ہے کہ وہ انسانی ضروریات کے تقریباً ہر معاملے میں

Read more

صدر کی تقریر، تالاب میں ایک پتھر

  جنوری کی اس انتہائی سرد شام کو جب صدر ٹرمپ واشنگٹن میں صدارتی حلف اٹھانے کے لیے تیار بیٹھے تھے، ملک کے طول عرض میں ٹیلی ویژن جھلملا رہے تھے، عوام بارز اور کلبوں کی ٹیلیویژن اسکرینوں سے چپکے ہوئے تھے۔ فون لائیو اپ ڈیٹس سے گونج رہے تھے۔ صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ قوم سے خطاب کرنے والے تھے، ان کے الفاظ پہلے سے پولرائزڈ اور سیاسی طور پر تقسیم شدہ امریکہ میں نئی لہریں بھیجنے کے لیے تیار

Read more

کیا غزہ اپنے پکاسو کی تلاش میں ہے؟

سپین کی سول وار تاریخ کی وہ پہلی جنگ تھی جس میں ہوائی جہازوں کی مدد سے باقاعدہ یا بڑی تعداد میں شہری آبادی پر بمباری کی گئی۔ تباہ کاری کے اُن مناظر نے بہت سے لوگوں بشمول نامور مصور پابلو پکاسو کو متاثر کیا تھا جس کے احساسات ایک پینٹنگ گورنیکا کی صورت میں سامنے آئے۔ پینٹنگ کا نام سپین کے باسک ریجن کے اُس گاؤں پر ہے جس پر فضائی بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عورتیں

Read more

روزمرہ کی نفسیات

تخلیق: صادقہ نصیر تبصرہ: نعیم اشرف بدین (سندھ ) کا باشندہ اور میرا سابق رفیقِ کار ابو بکر لغاری (فرضی نام) آج کل لاس ویگس (امریکہ) میں رہتا ہے۔ اس نے مجھے چند ماہ پہلے خبر دی کہ وہ سخت پریشان ہے اور اس کو خدشہ ہے کہ اس کے اور اس کی بیوی میں طلاق ہونے جا رہی ہے۔ میاں بیوی کے تین بچے ہیں۔ میں نے اس کو فی الحال رُک جانے اور دماغ ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری اور قدرت کا نظام

دنیا کے طاقتور ترین ملک کے طاقتور ترین صدر کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہم و گمان کے سارے بادل چھٹ گئے اور ٹرمپ کی صورت میں امریکہ کا الیکٹورل پروسیس تکمیل کے مراحل کو بالآخر پہنچ ہی گیا۔ دنیا بھر کے ریاستی نمائندوں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی، سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ بزنس ٹائیکون بھی ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جن کی دولت کا کوئی

Read more

اردو، پشتو اور پنجابی فلموں کا بیک گراؤنڈ میوزک بنانے والے عابد علی نبھو

بیک گراؤنڈ میوزک کے ماہر سے میں بات چیت کرنا چاہتا تھا۔ میری مشکل پھول نگر کے قاسم بُکڈپو والے ظفر اقبال نے حل کر دی۔ یہ اسکرین کے پیچھے ہنرمندوں سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ 2023 کی گرمیوں میں بالآخر ایورنیو فلم اسٹوڈیوز میں عابد علی نِبھو سے گفتگو ہو گئی۔ امید ہے یہ بات چیت پڑھنے والوں کو پسند آئے گی۔ ہماری تعلیم سا رے گا ما ” مجھے عابد علی کے نام سے کوئی نہیں جانتا لیکن

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

گزشتہ کالم کی اشاعت پر میرے ایک دوست نے فون کیا کہ آپ حالاتِ حاضرہ پر اظہارِ خیال کرنے کے بجائے ہمیں پرانے قصّے سناتے اور تاریخ کے دھندلکوں کی طرف دھکیلتے رہتے ہیں۔ مَیں نے جواب میں کہا کہ آج ہم جن پیچیدہ اَور لاینحل مسائل میں گِھرے ہوئے ہیں، اُن کے اسباب کا صحیح سراغ لگانے اور اُن کا معقول حل تلاش کرنے کے لیے ہمیں اپنا ماضی کھنگالنا ہو گا۔ وہ اَقوام جو آج بہت زیادہ ترقی

Read more

تحریکِ انصاف نے اب کرنا کیا ہے ؟

کئی دوست ذات کے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے اس خطا کار سے خفا ہیں۔ انہیں گلہ ہے کہ مقامی سیاست کے بارے میں ”چوندی چوندی“ خبریں ڈھونڈ کر ان پر تبصرہ آرائی کے بجائے میں کئی دنوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاﺅس واپسی کے بارے میں مختلف زاویوں سے لکھتے ہوئے ”ڈنگ ٹپا“ رہا ہوں۔ شکوہ دوستوں کا بجا ہے۔ امریکہ کے صدارتی انتخاب پر توجہ مگر میں نے بلاجواز مرکوز نہیں رکھی۔ فی الوقت دنیا کی واحد

Read more

قانون بین الاقوام کی نو آبادیاتی بنیادیں

  کسی بھی مضمون کی تدریس کے حوالے سے اساتذہ اس مضمون کے تاریخی آغاز، ابتداء اور ارتقاء کو ایک منطقی نقطہ نظر کے طور پر پیش کرتے ہیں تاکہ آگے چل کر طلبہ اس مضمون کے اصول و نظریات، طریقہ کار، تشریح اور تنقید کی ایک بہتر تفہیم حاصل کر سکیں۔ قانون بین الاقوام کی تدریس کے سلسلے میں عام طور پر فرانسسکو ڈی وٹوریا اور یوگو گروٹیس کو بابائے قانون بین الاقوام کے طور پر پیش کیا جاتا

Read more

ٹرمپ کارڈ چل گیا

20 جنوری 2025 کو امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر کے طور پر حلف اٹھایا۔ ٹرمپ کی بحیثیتِ صدر یہ دوسری مدت ہے۔ اپنی اس افتتاحی تقریب میں وہ بار بار یہ باور کراتے رہے کہ ”امریکہ کا سنہری دور اب شروع ہو رہا ہے“ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ”میں امریکہ میں ریڈیکل اور کرپٹ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایکشن لوں گا“ ۔ امیگریشن اور سرحدوں کے راستوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی بات بھی کی۔ انہوں

Read more

ٹرمپ سے معاملہ کرنے کا تیر بہدف نسخہ

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چار سال کے دوران امریکہ میں سرمایہ کاری اور تجارت میں 600 ارب ڈالر صرف کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت میں اس بات کا عندیہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی متوقع اصلاحات ’بے مثال معاشی خوشحالی‘ پیدا کر سکتی

Read more

القادر مِس ٹرسٹ کیس

  اربوں انسان مذاہب سے روحانی و دنیاوی راہ نمائی حاصل کرتے ہیں، مذہبی احکامات کی روشنی میں اچھا انسان بننے کی کوشش کرتے ہیں، اور اپنی دنیا و عقبیٰ سنوارنے کی سعی کرتے ہیں۔ دوسری طرف یہ بھی درست ہے کہ ہر طاقت ور نظریے کی طرح مذہب کا غلط استعمال بھی ہوتا ہے۔ ہزاروں سال سے بالا دست طبقات اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے مذہب کی چھتری تلے پناہ لیتے رہے ہیں، بادشاہوں کاالوہی حقِ حکمرانی اور کاہنوں

Read more

صیہونی میڈیا سے مغلوب ہوئی امریکی اشرافیہ

انسان ہونے کی وجہ سے بے شمار خطاﺅں کا مرتکب ہوا ہوں۔ مذہبی جذبات بھڑکانے سے مگر ہمیشہ پرہیز کیا۔ فساد خلق سے واقعتا خوف آتا ہے۔ اسی باعث بدھ کی صبح چھپے کالم میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا ذکر کرتے ہوئے جان بوجھ کر ان وجوہات کو نظرانداز کردیا جو امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان عالم دین کو بھی اس تقریب میں دعائیہ کلمات ادا کرنے کا موقع فراہم کرسکتی تھیں۔ محض یہ

Read more

190 ملین پونڈز فیصلہ

ہزاروں سال پہلے بھی حکمرانی کا معیار یہ تھا کہ مالی اور اخلاقی طور پر حکمران کو ایمان دار اور رعایا سے بہتر انسان ہونا چاہیے۔ یہی وجہ ہے جب رومن جنرل سیزر کی بیوی پر ایک مقدمہ بنا تو اس کے ٹرائل کا یہ مشہور جملہ آج بھی دہرایا جاتا ہے کہ ”سیزر کی اہلیہ کو شک سے بالا ہونا چاہیے“ ( بادشاہ سے جڑے لوگوں کے بارے میں تھوڑی سی بدگمانی بھی نہیں ہونی چاہیے۔ ) حکمران کو

Read more