”پیڈ ایجنٹ اور جاہل بڈھا“
دنیا بالخصوص اسلامی دنیا میں تحریکات آور قیادتیں آزادی کی ہیں، مزاحمت کی ہیں اور یا کسی تبدیلی کے لئے ہیں عموماً اس کی قیادت دو سوچ رکھنے والوں پہ مشتمل چلی آ رہی ہے۔ ایک وہ ہیں جو اس فکر کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں کہ مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے اس پر دنیا نے ”بنیاد پرستی“ کا لیبل لگا لیا ہے۔ یہ سوچ اور فکر دراصل
Read more














































































